انڈیا میں ’سُلی ڈیلز‘ کے بعد ’بُلی بائی‘: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کو کیسے ہراساں کیا جا رہا ہے؟

نئے سال پر انڈیا میں متعدد مسلم خواتین کو ’بُلی بائی یا بُلی ڈیلز‘ ایپ کے تحت نشانہ بنایا گیا ہے جو کہ عصمت آرا کے مطابق ’سلی ڈیلز‘ کا ہی ایک روپ ہے۔

Read more

مشرقی یورپ کے ملک رومانیہ سے پاکستانی گاؤں تک

دو دن سے بہاول پور میں شدید سردی ہے یا پتہ نہیں مجھے ٹھنڈ بہت لگ رہی ہے۔ واک کرنے گیا۔ پارک کی دھوپ میں واک کرنا بہت اچھا لگا۔ ایسے میں ایک عجیب سوچ ذہن میں آئی۔ جب میں مر جاؤں گا۔ قبر کے اندر سو رہا ہو ں گا اور وہاں میرا دھوپ سینکنے کو من چاہے گا تو۔۔۔ مجھے مرنے سے ڈر نہیں لگتا۔ایک دن تو اپنے اللہ کے پاس جانا ہے۔ یہ عاجز یہ با ت جانتا

Read more

ہمیں مزید تبدیلی نہیں چاہیے

یہ 2017 کی بات ہے عمران خان اور ان کی تحریک انصاف نے لوگوں کو بڑی بے دردی سے ہمدردانہ خواب دکھانا شروع کیے، جس کا سیاسی شکار شروع سے ہی پڑھا لکھا طبقہ اور نوجوان ہوئے۔ تحریک انصاف تو روز اول سے ایک غیر مقبول اور غیر معروف پارٹی رہی ہے مگر عمران خان کی شخصیت نے لوگوں کو پارٹی کی طرف مائل کیا۔ پاکستانی سیاست پر بات کرتے ہوئے سب سے بڑی بات جو ہمیں قطعی طور نہیں

Read more

کہنہ مشق صحافی اقبال دل کی رحلت

سندھی صحافت کا ایک روشن ستارہ بلکہ یوں کہیے کہ ایک سورج 12 دسمبر 2021 کو اپنی آخری کرنیں بکھیرتا ہوا غروب ہو گیا۔ کہنہ مشق صحافی اقبال دل کی دنیا سے رخصت ہو گئے۔ اقبال دل یکم ستمبر 1942 میں عمرکوٹ ضلع کے تعلقہ پتھورو کے ایک گاؤں سومار دل میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1963ء میں سندھ یونیورسٹی میں سے کامرس میں گریجویشن کیا۔ انہوں نے شعبہ صحافت میں اپنے کام کی ابتدا 1961ء میں تعلیم کی

Read more

مذبی محافل اور ادب کا فقدان

اک مسلمان کے لئے رسول اللہ کی اطاعت، محبت اور مدحت سرمایۂ زیست ہے۔ اس ہستی کی ثناء پہ کیا کہیں کہ جس پر خالق دو جہاں خود سلام بھیجتا ہے۔ آپﷺ افضل البشر اور افضل الانبیاء ہیں لہٰذا نعت گوئی، نعت خوانی اور محافل کے انصرام میں ادب کے قرینے اور تقاضے ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ پیر مہر علی شاہ جیسی ہستی نے مدحت لکھتے وقت عاجزی کا اظہار یوں کیا، کتھے مہر علی

Read more

بے ‏خواب آنکھیں

”اس نے کہا تھا۔ میں دیکھ سکتا ہوں اس لیے میں ہوں“ بوڑھے داستان گو نے اپنی گھنے بالوں والی سموری ٹوپی کو اپنے چہرے پر کھین‍چا اور ایک گہرا سانس لیتے ہوئے کسی پرانے فلسفی کا قول دہرایا۔ ” مگر سوال یہ ہے کہ جو آپ نہیں دیکھ سکتے کیا وہ واقعی ناموجود ہے؟ کیا دیکھنے والے سب کچھ دیکھتے ہیں؟ کیا حاضر و موجود سے آگے بھی کچھ ہے؟ اگر نہیں ہے تو پھر یہ پیغمبر پہاڑ کے

Read more

باپ بیٹی کی انوکھی کہانی: جب رومانوی مناظر پر ٹی وی بند کر دینے والا شخص سیکس کی مشہور کتابوں کا مصنف نکلا

ایک ایسی لڑکی کی کہانی جو قدامت پسند ماحول میں پلی بڑھی اور جس کے والدین سیکس اور بالغوں سے متعلق بات کرنے سے گریز کرتے تھے۔

Read more

"صحرا میں بہار” (تیسری قسط۔)

آشرم سے نکل کے ہم نے پھر سفر شروع کیا۔ سفر کا دورانیہ تھوڑی دیر کا بتایا گیا تھا اور یہ تھوڑی دیر ڈھائی پونے تین گھنٹے پہ محیط تھی۔ جیسا کہ میں نے بتایا کہ کراچی سے نکلنے کے بعد سے تو گویا منظر ہی تبدیل ہو گیا تھا۔ جوں جوں ہم آگے بڑھتے جا رہے تھے ہر طرف شام ہو چکی تھی دن ڈھل رہا تھا تو شہ فلک اپنی آرام گاہ کی طرف بڑھ رہا تھا۔ خیر

Read more

مفتی طارق مسعود کا بالی وڈ کنگ سلمان خان کو مفت مشورہ

جب کبھی آپ پریشان ہوں یا کبھی کھل کر ہنسنے کو جی چاہے تو لطائف وغیرہ پڑھنے کی بجائے یوٹیوب پر مفتی طارق مسعود عرف ”بولو بھائی بولو“ کا بیان سن لیں آپ کافی حد تک ڈپریشن سے باہر آ جائیں گے مگر تجربہ شرط ہے۔ گزشتہ دنوں انہوں نے بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کو ایک مفت مشورہ دے ڈالا کیا ہی بہتر ہوتا اگر مفتی صاحب یہ مشورہ سلمان خان کو ارض مقدس میں کنسرٹ میں پرفارم

Read more

کرسمس کی مبارک باد اور ایمان کو لاحق خطرہ

عیسائی برادری کے مذہبی اور سماجی تہوار سے کچھ دن قبل میرے ایک دیرینہ، تعلیم یافتہ اور مہربان دوست نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کا ایک ویڈیو کلپ بھیجا، جس میں وہ اپنے مخصوص اسلوب اور لب و لہجے میں ہیپی کرسمس کہنے والوں کو دین اسلام سے خارج ہونے کی سخت وعید سناتے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب اس تہنیتی جملے کا جو مفہوم اخذ کرتے ہیں وہ واقعی ہمارے عقائد اور مذہبی تعلیمات سے نہ صرف متصادم ہے بلکہ سنگین ہے۔

Read more

احمد شاہ بہادر: وہ مغل شہنشاہ جس کی حکومت ایک خواجہ سرا نے چلائی

احمد شاہ حکمران کے طور پر یوں کہیے کہ تھے ہی نہیں۔ حکومت چلانے کی نہ تعلیم تھی نہ تربیت۔ بدچلنی کو شعار کیا اور زیادہ وقت بُری صحبت میں گزارتے جس سے شہنشاہیت کا تصور اور مجروح ہوا۔

Read more

شہزادہ سلیمان کے اقدامات اور فواد چوہدری کے بیانات کا تجزیہ

بزرگوں سے سنی ہوئیں حکایات اور شہزادوں کی کہانیاں بچپن سے فطرت میں گوندھے ہوئے آٹے میں نمک کی طرح گھلی ملی ہوتی ہیں۔ انہی کہانیوں کی وجہ ہمیں بچپن سے بادشاہ اور شہزادے اچھے لگنے لگتے ہیں۔ بادشاہ اور شہزادے حقیقت میں کیسے ہوتے ہیں؟ بہت کم لوگ جانتے ہیں (یہی کم جانے جانا ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے ) ۔ لیکن ہمارا تصوراتی بادشاہ اور شہزادہ خوبصورت دیالو مددگار رحم دل اور محبت کرنے والا

Read more

بلی ہیلش: کس طرح پورنوگرافی نوجوانوں کے دماغ اور جنسی عادات کو متاثر کرتی ہے

پورنوگرافی اب ایک بہت مختلف سطح پر پہنچ چکی ہے۔ یہ ایک اربوں ڈالر کی صنعت ہے، جو موبائل فون پر کی جانے والی تمام سرچز کا کل پانچواں حصہ ہے، اور اس کے سب سے بڑے نقادوں میں ایک نوجوان فنکارہ بھی شامل ہیں۔

Read more

کشمیر میں تشدد کے سائے میں پروان چڑھنے والی نسل: ’ہم لوگ اب جی بھر کر ہنسنے کے قابل بھی نہیں رہے‘

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں برسوں سے جاری کشیدگی کے دوران اپنا بچپن کھو دینے والے نوجوانوں کو 2022 سے کوئی اُمید نہیں ہے۔

Read more

کنسرٹس میں ہراسانی کے واقعات: ’کیوں ایسی حرکتوں سے پابندی لگوانا چاہتے ہیں‘

گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان کے متعدد شہروں میں کئی کنسرٹ منعقد ہوئے ہیں اور تقریباً ہر تقریب کے بعد ہراسانی کی کوئی نہ کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر نظر آئی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش: خواتین کے لیے مخصوص ساحل کا منصوبہ سوشل میڈیا تنقید کے بعد منسوخ

ساحل سمندر کے ایک حصہ کو خواتین کے لیے مختص کرنے کے فیصلے کی خبر عام ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر شور مچ گیا۔ تنقید کرنے والوں نے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ انتہا پسندوں کے سامنے گھٹنے ٹیک رہی ہے۔

Read more

والدہ، بھائی کی جدائی اور معذوری بھی حوصلے پست نہ کر سکے

اقراء بہاولپور کے چھوٹے سے گاؤں ڈیرہ مستی سے تعلق رکھتی ہیں۔ پولیو کا شکار ہیں۔ راولپنڈی کی رفاء یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں بی۔ ایس کر رہی ہیں۔ اقراء مشہور سماجی کارکن ڈاکٹر نوشابہ کے ریہیبلیٹیشن سینٹر میں رہتی ہیں، جو ان کی فیس اور دیگر اخراجات بھی برداشت کرتی ہیں۔ چھوٹی سی عمر میں اقراء کو بڑے بڑے صدمے برداشت کرنا پڑے۔ لیکن ہمت نہ ہاری۔ سپورٹس میں گہری دلچسپی رکھتی ہیں۔ 2021 ء میں خیبرپختون خواہ میں

Read more

چلی میں بائیں بازو کا صدارتی امیدوار کامیاب

لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں 35 سالہ سوشلسٹ راہنما گیبریل بورک نے 19 دسمبر کو ملک کے صدارتی الیکشن کے دوسرے راونڈ میں واضح اکثریت حاصل کر کے ملک کے سب سے کم عمر صدر کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ ملک کو سامراجی تسلط سے آزادی دلوانے اور سماجی تبدیلی برپا کرنے کے لیے قائم کیے گئے بائیں بازو کے اتحاد کے امیدوار اور سابق طالب علم راہنما گیبریل بورک نے صدارتی انتخاب کے دوسرے راونڈ کی انتخابی

Read more

پندرہ برس تک میری شریک حیات کی والدہ اب نہیں رہیں

عالمی شہرت یافتہ لکھاری ولیم شیکسپیئر نے ایک ڈرامہ لکھا تھا جس کا نام THE WINTER ’S TALE تھا۔ اس ڈرامے کا ہیرو فلورازیل بوہیمیا کے بادشاہ پولیتھینز کا بیٹا تھا۔ جب فلورازیل ایک مہ جبیں پری چہرہ پرودیتا کی زلف کا اسیر ہو جاتا ہے تو بادشاہ بہت ناراض ہو جاتا ہے۔ اس کا خیال ہے کہ پرودیتا اعلیٰ نسب کی نہیں ہے۔ وہ اپنے شہزادے فلورازیل کو دھمکی دیتا ہے کہ اگر تم نے پرودیتا سے شادی کی تو

Read more

پاکستان میں تفریح کی دوغلی نفسیات اور "اوئے لکی۔۔۔لکی اوئے۔۔۔”

شخصی و سماجی سطح پر زندگی گذارنے کے مبہم اور غیر واضح دہرے معیار سے میری ملاقاتیں بچپن میں ہوئیں۔ والدہ محترمہ سینما کی بہت شوقین رہی ہیں۔ اب تو عمر اور حالات کی وجہ سے شوق محدود ہو چکا لیکن بچپن میں تقریبا ہر جمعہ کی رات محترمہ شبنم، محترمہ بابرا شریف، محترم ندیم، محترم افضال، محترم طالش اور دوسرے فن کاروں کی نئی فلموں کے لئے سینما جانا ایک تہوار جیسا ہی ہوتا تھا۔ میں ذاتی طور پر چھوٹے

Read more

گلین میکسویل: نوعمر لڑکیوں کی جسم فروشی اور انسانی سمگلنگ میں ملوث خاتون عیش و عشرت سے جیل تک کیسے پہنچیں؟

گلین میکسویل کو نوعمر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لیے تیار کرنے اور ان کی انسانی سمگلنگ اور اس کی سہولت کاری کے الزامات میں مجرم پایا گیا ہے۔

Read more

گلاب دیوی ہسپتال کی بنیاد رکھنے والے لالہ لجپت رائے کون تھے؟

لاہور میں لالہ لجپت رائے کے نام سے دھرم پورہ میں ایک گلی بھی موسوم ہے لیکن ان کے انسانی جذبہ کی سب سے بڑی یادگار گلاب دیوی ہسپتال ہے لیکن گلاب دیوی کون تھیں اور لالہ نے ان کے نام پر ہسپتال کیوں بنوایا؟

Read more

نور الصباح: ایم بی بی ایس میں 23 میڈل حاصل کرنے والی طالبہ جو ڈاکٹروں کی اپنی ذہنی صحت کے بارے میں فکرمند ہیں

ایم بی بی ایس کی طالبہ نور الصباح کے لیے یہ بڑا اعزاز تھا جب انھیں کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے 161 سال کے دور میں پہلی بار کانووکیشن پر 23 تمغے پہننے کا موقع ملا۔

Read more

جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟

بی بی سی اردو نے پاکستان کے سب سے بدنام سیریل کلر جاوید اقبال کی لکھی گئی ڈائری، اس کے خطوط سمیت اس کیس کی دستاویزات اور اس سے جڑی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئے۔

Read more

طلاق یافتہ یا بیوہ کے لیے ہمارے اکابر کا ردعمل

لڑکی کا شوہر انتقال کر جائے یا اسے طلاق ہو جائے تو وہ ایک نئی مصیبت کا شکار ہو جاتی ہے۔ ۔ ۔ طلاق یافتہ عورت یا بیوہ کے لیے دوسرا ساتھی ملنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ معاشرے کے دباؤ کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو ایک عورت کے لئے نہ صرف تکلیف دہ ہے بلکہ نا ممکن بھی ہے اس سلسلے میں گو کہ مغرب میں کافی بہتری آئی ہے مگر ہم ابھی تک اپنے

Read more

وہ آئیں گھر میں ہمارے

آسٹریلیا میں کوئی تقریب منعقد کرنی ہو تو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں مدعوین کا انتخاب اور مہمانوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانا سب سے مشکل کام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ ہر شخص ہر تقریب کے لئے موزوں نہیں ہوتا یا ہر تقریب ہر شخص کے لئے ایک جیسی دلچسپی کی حامل نہیں ہوتی۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کی اپنی گنجائش ہوتی

Read more

ٹائپنگ امتحان اور سفری روداد

یہ کوئی 24 یا 25 نومبر کی شام تھی اور ٹیسٹ سے مبلغ درجن بھر دن باقی تھے کہ ایک عدد برقی تار موصول ہوتا ہے، جس کی بابت یہ معلوم ہوا کہ وہ جو 3 برس قبل پبلک سروس کمیشن کی ملازمت بنام Service Center Facilitator کی خاطر ہم نے ایک درخواست بذریعہ انٹرنیٹ ارسال کی تھی، اور اس کا Written Test جو کہ پچھلے برس جولائی یا اگست میں شاید ہوا تھا، اس کے پاس ہونے کے بعد

Read more

کرونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ

لاہور سمیت پورے پنجاب میں کرونا کی ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ مہم کا آغاز یکم دسمبر کو کیا گیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 12 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ مزید براں 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی بوسٹر یا اضافی خوراک دینے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکے حکومت کی

Read more

جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات: برطانوی پولیس 

برطانیہ کی پولیس جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی اہل خانہ پر عصمت دری کے دعووں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ان افراد میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی عزیزوں کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ ایک احمدی خاتون کی طرف سے اس کے والد اور جماعت کے عالمی رہنما کے قریبی خاندان کے افراد کی جانب سے ماضی میں ”جنسی زیادتی“ کے الزامات کی لندن پولیس کی جانب سے تحقیقات پر پوری دنیا میں احمدیہ حلقوں میں

Read more

مردوں میں بڑھتا چھاتی کا سرطان

بریسٹ کینسر ایک ایسا مرض ہے کہ معاشرے میں اس بارے میں بات کرنا بھی آسان نہیں۔ ایشیا میں جہاں سب سے زیادہ خواتین اس مرض سے متاثر ہیں۔ وہاں پر مردوں میں بھی خواتین کی طرح چھاتی کا سرطان بڑھ رہا ہے۔ پاکستان میں جہاں ہر 9 خواتین میں ایک لڑکی یا عورت چھاتی کے سرطان سے لڑ رہی ہے وہاں پر مردوں میں بھی ایک فیصد چھاتی کا کینسر سامنے آیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والا

Read more

لڑکیوں کو بااختیار بنانے میں والد کا کردار: ’میرے خوابوں کو حقیقت بنانے اور منزل تک پہنچنے کا راستہ میرے والد ہیں‘

ایک بیٹی کے خواب دیکھنے اور ان کو پورا کرنے کے لیے والد کی کیا اہمیت ہے یہ تو وہی بتا سکتی ہیں جن کے خوابوں پر پہلا پہرا ان کے گھر میں یہ کہہ کر ڈال دیا جاتا ہے کہ ’لوگ کیا کہیں گے‘ اور ’لڑکیاں تھوڑی نہ یہ کرتی ہیں۔‘

Read more

ایک تھی گیس

بہت عرصہ پہلے دیہات میں رہنے والے ہمارے ایک عزیز نے شہر میں رہنے والے اپنے عزیز و اقارب کو گیس کے استعمال کی ”عیاشی“ کرتے دیکھا تو اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ انسان شہر میں ایک مکان صرف پکوائی کے لیے رکھے۔ رہائش دیہات میں ہی رکھے، بس صبح و شام کھانا پکانے شہر آئے اور پھر واپس چلا جائے۔ عملی طور پر ظاہر ہے یہ ممکن نہیں تھا، بس گیس کی سہولت کی طرف ایک اشارہ

Read more

ایک فکرمند شہری کی ریاست بارے چند تجاویز

شہری کی ریاست اور اس کو چلانے والے منتخب عوامی نمائندگان جن کی ذمہ داریوں میں حکومتی معاملات کو چلانا ہے بارے فکر اور تجاویز۔ یہ بات میری قوم کے لئے بہت ہی تکلیف دہ ہے کہ جو بھی ہمارا نمائندہ : قومی اسمبلی کا ممبر، سینیٹر، وزیر، مشیر، وزیر اعظم یا صدر بن جاتا ہے اس کی جان کو خطرہ لاحق ہونے لگتا ہے۔ اور اس بارے عوام بہت فکر مند ہیں۔ لہذا ان سب اصحاب کے چناؤ کے

Read more

عشق وہ کار مسلسل ہے… راشد رحمن کی جدوجہد

دسمبر کے آغاز میں سیالکوٹ میں پریانتھا کمارا کے ہجوم کے ہاتھوں قتل نے پوری قوم کو ہلا کے رکھ دیا اور دسمبر کے اواخر میں راشد رحمن کے بارے میں توصیف احمد خان کی لکھی ہوئی کتاب میرے سامنے آئی تو مجھے یوں لگا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب توہین مذہب کے نام پر جھوٹے الزامات لگانے اور اور اس قانون کے غلط استعمال کو روکنے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ مجھے نہیں معلوم آج

Read more

شہر برباد کی دھول

بڑی سی واشنگٹن فلائر کی ٹیکسی کے لمبے چوڑے گورے چٹے ڈرائیور نے میرا سوٹ کیس اور بیگ اٹھا کر ڈگی میں ڈالا اور پچھلی سیٹ کا دروازہ میرے لیے کھول دیا۔ مجھے پیچھے بیٹھنے میں ہمیشہ کوفت ہوتی ہے۔ میں آگے کا دروازہ کھول کر آگے ڈرائیور کی سیٹ کے ساتھ ہی بیٹھ گیا۔ وہ بھی پچھلا دروازہ بند کر کے فوراً ہی اپنی سیٹ پر آن بیٹھا تھا۔ ”ہاؤ آر یو؟“ میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا۔ ”الحمداللہ، فائن

Read more

پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن : ایک پر وقار تقریب

۔ ”کہتے ہیں بڑی کامیابیاں بڑے خوابوں کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ میرا ایک بڑا خواب یہ تھا کہ پنجاب یونیورسٹی جلد از جلد درجہ بندی کے اعتبار سے کم از کم دنیا کی 500 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل ہو جائے۔ مجھے خوشی ہے کہ اللہ سبحانہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور ہماری کوششوں سے اس سلسلے میں قابل قدر پیش رفت ہوئی ہے۔ 2018 میں پنجاب یونیورسٹی کیو۔ ایس میں 232 ویں نمبر پر تھی اور آج ایشیاء

Read more

با ادب، با ملاحظہ ہوشیار

  اردو کے مباحث میں غلط العام کا چلن عام ہے مگر چند ستم گزیدہ الفاظ تو معنویات کی دیوار میں ایسے چنوا دیے گئے کہ شراب سیخ پر اور کباب بوتل میں جا پڑا ہے۔ ان کے جہان معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے پر اپنے متضاد معنی میں طمطراق سے مستعمل ہیں اور خوب ہیں۔ چنداں ملاحظہ ہوں۔ مغوی و مغویٰ سب کا ادبی اجتہاد ہے کہ مغوی اغوا ہونے والے متاثرہ فرد کو کہتے ہیں۔

Read more

بینظیر بھٹو اور پاکستانی سیاست کی گنہگار عورتیں

مریم نواز کی تعریف کرنے والے یا ان کے مداح ان کی تعریف عموماً اس جملے سے شروع کرتے ہیں کہ وہ دوسری بے نظیر ہیں اور جیالے ان کا منہ تکتے ہیں بے شک بے نظیر نے نواز شریف سے میثاق جمہوریت کیا تھا لیکن اس کا نام ہی اس چیز کا گواہ ہے کہ بی بی جمہوریت کے اوپر ایمان رکھتی تھیں وہ معاہدہ ان کے وجود کے لیے نہیں بلکہ پاکستانی عوام کو بولنے اور اپنی مرضی

Read more

جب رحم اور ویجائنا گر جاتے ہیں!

”میرا جسم گر گیا ہے۔ میں نہ بیٹھ سکتی ہوں، نہ چل سکتی ہوں۔ خدارا میری مدد کیجیے!“ وہیل چئیر پہ بیٹھی ستر پچھہتر سالہ عمر رسیدہ خاتون ہچکیاں لے لے کر رو رہی تھیں۔ ”بہت برس ہوئے جب ماہواری ختم ہوئی تو میں نے شکر کا کلمہ پڑھا۔ ماہواری کے مسائل سے مر مر کے جان چھوٹی تھی، سوچا تھا کہ زندگی سہل ہو گی اب لیکن یہ تو اس سے بھی بڑا عذاب ہے۔ میرا پیشاب رک جاتا

Read more

سیکولرازم جرم نہیں !

تاریخ دان احباب سے دریافت کیا ۔ سیاسیات کے اساتذہ سے استفسار کیا۔ پاکستان میں سیاسی ارتقا کے نشیب و فراز کے شناوروں سے پوچھا کہ آخر اردو زبان میں پہلی مرتبہ سیکولر ازم کا ترجمہ ”لادینیت“ کس عبقری نے کیا تھا۔ کسی نے مولوی عبدالحق کی اردو لغت پر نام دھرا۔ ارے صاحب، وہ لغت تو مولوی احتشام الحق حقی کی عرق ریزی کا نتیجہ تھی۔ مولوی عبدالحق تو اس لغت پر اپنا اسم گرامی شائع کرنے کے گناہ

Read more

عمران خان کے بارے میں گزشتہ گستاخی پر معافی نامہ

میں انیس الدین شیخ آ ج اپنے (اندرون اور ییرون ملک مقیم) وطن کے تمام نونہالوں، نوجوانوں، جوانوں، خواتین، حضرات اور بزرگان سے معافی کا طلب گار ہوں جنھیں جناب عمران خان کے بارے میں میرے خیالات سے تکلیف پہنچی ہے۔ علاوہ ازیں اس امید کے ساتھ ان سطور میں اپنے تصیح شدہ خیالات کا خلاصہ پیش کرنے کی جسارت بھی کر رہا ہوں کہ آئندہ فدوی کو محب وطن پاکستانی سمجھا اور لکھا جائے گا۔ ویسے بھی اگر گالیاں

Read more

انڈین عوام کی سرعام تھوکنے کی عادت کے خلاف جاری لاحاصل جنگ

انڈیا کے گلی کوچوں میں انسانی تھوک کی پچکاریاں جو سڑکوں پر جا بجا نظر آتی ہیں۔ کبھی یہ سادہ تھوک ہوتا ہے تو کبھی بلغم سے بھری پچکاری۔ اور کہیں خون کی مانند لال رنگ کی گٹکے یا پان کی پچکاری جو انڈیا کے شہروں کی دیواروں، شاہراؤں کی زنیت بنی دکھائی دیتی ہیں۔

Read more

کفار کی ٹیلی اسکوپ

25 دسمبر کو سائنس کی دنیا میں ایک انقلاب برپا ہوا ہے۔ اسی سال یعنی 2021 کی گزارش کر رہا ہوں۔ دنیا میں سنجیدہ ترین لوگوں نے اسے کرسمس کا سب سے عظیم تحفہ قرار دیا ہے۔ حقیقت میں یہ پوری انسانیت کے لیے ایک ایسا نایاب گفٹ ہے جو آنے والی دہائیوں میں شاید تمام علوم کی بنیاد بن سکتا ہے۔ کائنات کے رموز و اسرار کو بدل سکتا ہے۔ انسانی زندگی میں وہ انقلاب برپا کر سکتا ہے

Read more

کیا سابق کرکٹر سعید انور کی اہلیہ شروع سے سادہ مزاج تھیں

سابق ڈیشنگ کرکٹر اور موجودہ دور کے مولانا سعید انور کا ایک ویڈیو کلپ نظروں سے گزرا جس میں وہ اپنی اہلیہ کے متعلق مخصوص تعریفاتی جملے کچھ اس طرح سے بیان فرما رہے تھے۔ "میری بیوی ایک ڈاکٹر تھی اس کی میرے ساتھ شادی ہوگی اور اسی وجہ سے وہ سپیشلائزیشن نہ کرسکی۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ میں اکیلے سفر نہیں کر سکتا تھا کیونکہ ہمارا ماحول بہت گندا تھا۔ انیس سو چھیانوے میں میری شادی ہوئی

Read more

جرمنی میں پاکستانیوں کے دھتکارے ہوئے بچے

وہ انیس برس کی ترک لڑکی تھی۔ بچہ پیدا ہو چکا تھا اور اس کے والدین میرے دوست کے پاس آئے بیٹھے تھے کہ رضوان سے کہو کہ ہم سے رابطہ کرے، ہم خود سارے انتظامات کریں گے اور اس کے ساتھ اپنی بیٹی کی شادی دھوم دھام سے کر دیں گے۔ کہانی کچھ یوں تھی کہ رضوان (نام تبدیل کر دیا گیا ہے) ڈنکی لگا کر یورپ پہنچا تھا اور اس کے پاس رہائشی کاغذات نہیں تھے۔ کاغذات یا

Read more

انڈیا کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے گذشتہ سوموار کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کو بتایا کہ سنہ 2014 اور 2021 کے درمیان ملک کے سرکردہ تعلیمی ادارے آئی آئی ٹیز، آئی آئی ایمز، سینٹرل یونیورسٹیوں اور حکومت کے تعاون سے چلنے والے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 122 طلباء نے خودکشی کی۔

Read more

عہد ساز شخصیت: دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو

دنیا میں آئے دن سانحات رونما ہوتے رہتے ہیں،کچھ وقت اور حالات کی گرد میں زہن انسانی سے محوہوجاتے ہیں اور کچھ اپنی یادوں کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جن کو بھلانا بھی چاہیں تو نہیں بھلاسکتے انہی سانحات میں سے ایک سانحہ 27دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈ ی میں پیش آیا۔جب دنیائے اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو جلسہ عام سے خطاب کے فوراً بعد ملک

Read more

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

پاکستان میں حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق عمرکوٹ ضلع میں ہندو آبادی اکثریت میں ہے۔ 10 لاکھ 73 ہزار آبادی والے ضلع عمر کوٹ میں ہندوؤں کی آبادی لگ بھگ 52 فیصد ہے، اس کے باوجود منتخب ایوانوں میں اس ضلع سے کوئی بھی ہندو رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا ہے۔

Read more

افغانستان میں طالبان: خواتین کے اکیلے سفر کرنے اور گاڑیوں میں موسیقی چلانے پر پابندی

طالبان حکومت کی وزارت اخلاقیات کے ترجمان صادق عاکف مہاجر نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ جن خواتین نے 72 کلومیٹر یا 45 میل سے زیادہ فاصلے کا سفر کرنا ہے انھیں اب اپنے کسی مرد رشتہ دار کے بغیر سفر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Read more

ملکہ ترنم نورجہاں بارے کچھ کہی ان کہی چونکاتی کہانیاں

کہا جاتا ہے کہ ملکہ ترنم نورجہاں کی ایک بار طبیعت بہت خراب ہوئی تو ایک بڑے اخبار کے شوبز ایڈیٹر نے ان کی  "وفات” کے حوالے سے "خصوصی تعزیتی ایڈیشن” تیار کرنے کے لیے ان کے قریبی سازندوں، ساتھیوں، ڈائرکٹروں، پروڈیسروں، سیاسی، سماجی اور دیگر شخصیات سے رابطے کرکے اس ایڈیشن کو تیار کر کے رکھ لیا کہ جونہی ملکہ ترنم نورجہاں کے مرنے کی خبر آئی تو اس تیار ایڈیشن کو نکال کر اگلے روز ہی لگا کر

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

اردو کے چند الٹ مفہومئیے الفاظ

اردو کے مباحث میں غلط العام کا چلن عام ہے مگر چند ستم گزیدہ الفاظ تو معنویات کی دیوار میں ایسے چنوا دئیے گئے کہ شراب سیخ پر اور کباب بوتَل میں جا پڑا ہے ۔ ان کے جہانِ معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے پر اپنے متضاد معنی میں طمطراق سے مستعمل ہیں اور خوب ہیں ۔ چنداں ملاحظہ ہوں ۔ مُغوی و مغویٰ سب کا ادبی اجتہاد ہے کہ مغوی اغوا ہونے والے متاثرہ فرد کو

Read more

منشیات کی دلدل میں دھنستا بلوچستان

24 جون 2021 اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم UNODC رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا 275 ملین افراد نے منشیات کا استعمال کیا ہے. UNODC کے مطابق پاکستان میں نشہ آور ادویات کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کی تعداد 67لاکھ ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد 25 سے 31 برس تک کے افراد کی ہے۔ دوسرا بڑا گروپ 15 سال سے 24 سال تک کی عمر کا ہے تقریبا 42لاکھ ایسے ہیں جو مکمل

Read more

قیلولہ: مختصر سے وقت کے لیے آنکھ لگنے کے بے انتہا فائدے ہیں جن سے ہمارا موڈ بہتر رہتا ہے

دوپہر کے کھانے کے بعد دس سے بیس منٹوں کے لیے اپنی آنکھ بند کر کے، یعنی قیلولہ لے کر دنیا سے رابطہ ختم کرکے ہم اپنی ذہنی صلاحیت اور توانائی کو بہتر کرنے کے لیے اپنے موڈ کو بہت زیادہ فائدہ پہنچا سکتے ہیں۔

Read more

دبے پاؤں آتی میل کاٹ تبدیلی کا قصہ

حکومتیں لاکھ خراب سہی، ان کی کارکردگی مایوس کن سہی مگر وہ بھی کسی انفرادی یا غیر سرکاری پروجیکٹ کو کامیاب ہوتا دیکھتی ہیں تو اس کی روشنی میں نہانا چاہتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

’آگاہ والدین‘ پروگرام جو حمل سے لے کر بچے کے سکول جانے تک تعلیم فراہم کرتا ہے

غیر سرکاری تنظیم روپانی فاؤنڈیشن ملک کے طول و عرض میں اپنے اس پروگرام کے ذریعے والدین کو بچوں کے بہتر مستقبل کے حصول میں کردار ادا کرنے کے لیے تعلیم و تربیت فراہم کر رہی ہے۔

Read more

جن نکالنے کا بہترین طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟

’آ تیرے جن کڈھاں‘ کا محاورہ عمومی ثقافتی پس منظر میں شدید مار پیٹ سے متعلق ہے کہ ہمارے خطے میں جن نکالنے کا یہی موثر طریقہ کار سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کیا جن نکالنے کا اس کے علاوہ بھی کوئی مناسب طریقہ کار ہو سکتا ہے؟ ایک دوست کا فون آیا کہ اُن کے خاندان میں ایک لڑکی ہے، جو کہ پی ایچ ڈی کر رہی ہے، اس کی کچھ ویڈیوز آپ کو بھیج رہا ہوں لیکن یہ ویڈیوز

Read more

کرنل (ر) نادر علی کی 1971ء کے بارے میں یاد داشتیں (آخری حصہ)

ہیرو بننے سے پاگل پن کی دہلیز پر ڈھاکا میں سوشل لائف کیا تھی۔ دن کو کسی دوسرے شہر جا کر کوئی مشورہ وغیرہ دینا اور شام کو لوٹ آنا۔ شام کو پی اے ایف میس چلے گئے ۔ پی آئی اے میس یا ڈھاکا کلب چلے گئے۔ وہاں بنگالیوں کے ساتھ ڈرنک کرنا۔ ہم ڈھاکا انٹرکانٹی نینٹل جاتے تھے تو بال روم ڈانسنگ روک کر اعلان کیا جاتا ’گڈ ایوننگ میجر نادر‘ اور پھر میوزک شروع ہو جاتا۔ رات

Read more

غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش

سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسٹی آف لاہور کے گجرات کیمپس میں پہنچ چکے ہیں۔ انہیں کسی استاد نے یہ نہیں بتایا کہ آج کا پاکستان وہ پاکستان

Read more

بچہ مزدوری (چائلڈ لیبر) ایک معاشرتی المیہ

چند دن پہلے کسی کام سے اندرون شہر کے مصروف ترین بازاروں میں سے ایک میں جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ بازار بیرون بوہڑ گیٹ بازار کہلاتا ہے۔ بوہڑ گیٹ قدیمی شہر کے سات داخلی دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس بازار میں الیکٹرانکس اور پینٹ کی بڑ ی اور ہول سیل شاپس ہیں۔ قدیمی شہر اور اس کے بازاروں کی چہل پہل کے ساتھ ان کے کاروبار کا مزاج بھی کئی لحاظ سے جدا ہے۔ اور یہ جدیدیت کے

Read more

شاعری، مائنڈ سیٹ، مذہبی رویوں میں تبدیلی

خیال ہے کہ جینوین شاعر اور ادیب معاشرے میں جاری سوچ سے تھوڑا ہٹ کے ایک مخصوص مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں۔ ایسا نہ ہو تو نہ تو وہ اچھی شاعری کر سکتے ہیں نہ اعلٰی نثری ادب لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے کہ اچھی شاعری اور دل کو چھو لینے والی نثر لکھی ہی اس وقت جا سکتی ہے جب دل و دماغ پہ آمد ہو رہی ہو اور آمد شاعر اور ادیب کے اپنے بس میں نہیں ہوتی۔ کس

Read more

وہ قوس قزح جیسی خوش رنگ لڑکی

پہلی دفعہ میں نے اسے نوجوانوں کی ایک محفل میں دور سے دیکھا وہ نہ صرف خوش شکل تھی بلکہ خوش مزاج اور خوش لباس بھی تھی اس کے لہجے میں اپنائیت ’انداز میں جاذبیت اور شخصیت میں مقناطیسیت تھی میں اس کی طرف کچے دھاگے سے کھنچتا چلا گیا لیکن اس سے ہم کلامی کی ہمت نہ ہوئی۔ پھر میں نے اسے کئی اور محفلوں میں دیکھا ایک محفل میں وہ شلوار قمیص ’دوسری میں جینز اور ٹی شرٹ

Read more

جب انڈیا جاتے ہوئے نورجہاں کو چلتے جہاز سے اتار لیا گیا تھا

(نورجہاں کی اکیسویں برسی کے موقع پر ان کے دو رۂ ہندوستان کی یادیں ) 9 فروری 1982 کی دوپہر کو پاکستان ائر لائنز کی فلائٹ پی کے 276 کا بھارت میں جتنا انتظار تھا، اتنا کبھی نہیں ہوا تھا۔ اور اتفاق یہ تھا کہ جو فلائٹ صبح ساڑھے دس بجے بمبئی (جو آج ممبئی ہے ) پہنچنا تھی وہ اس روز لگ بھگ ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر سے پہنچی۔ اس جہاز کا انتظار سینکڑوں نہیں ہزاروں لوگ کر رہے تھے۔

Read more

نئے سیاسی بیانیہ کی گنجائش ہے یا نہیں

حکومت کے فرائض و واجبات کیا اور ایک اچھی حکومت کسے کہتے ہیں، یہ وہ سوالات ہیں جن کے متعلق افلاطون کے زمانے سے لے کر آج تک اتنا کچھ لکھا جا چکا کہ اسے یکجا کیا جائے تو انبار لگ جائیں، لیکن اس تمام ذخیرے کو اگر سمیٹا جائے تو اس میں سے قدر مشترک یہ نکلے گی کہ حکومت کا وجود اس لئے ضروری ہے کہ افراد مملکت امن، آرام اور اطمینان کی زندگی بسر کریں، امن ہر

Read more

بے نظیر بھٹو کے قاتل کیوں نہ پکڑے جا سکے

 2007ء میں، میں چار ماہ کے لیے امریکہ سے پاکستان آیا، تاہم کسی وجہ سے یہ  قیام چار ماہ سے ہوتا ہوا اٹھارہ ماہ  طویل ہو گیا. جنرل پرویز مشرف ان دنوں پاکستان کے سیاہ و سفید کے مالک تھے. وہ ایک جانب بے نظیر بھٹو سے ڈیل (این آر او)  کے خواہاں تھے. تو دوسری جانب بے نظیر بھٹو بھی اپنے خلاف مقدمات سمیت وزیراعظم بننے کی تیسری ٹرم کے ساتھ نواز شریف کی پاکستان آمد کی خواہش مند تھیں.

Read more

برطانیہ میں ایک شادی سے 24 گھنٹے کے اندر افغانستان میں امداد کے لیے پہنچنا

لوسی چیٹن رواں سال موسم گرما میں برطانیہ میں ایک دوست کی شادی میں تھیں جب انھیں ایک ٹیکسٹ پیغام موصول ہوا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اگلے دن فلائٹ پر جانے کی تیاری کریں۔

Read more

سنی لیون نے کس شرط پہ ایک ساتھ چھ فحش فلمیں ریلیز کی تھیں؟

بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون فی الحال اپنی بایوپک کے حوالے سے خبروں میں ہیں۔ ’’کرن جیت کور: دی انٹولڈ اسٹوری آف سنی لیونی‘‘ کے نام سے آئی اس بایوپک میں گرل نیکسٹ ڈور سے لے کر پارن اسٹار اور وہاں سے بالی ووڈ کی راہ پر آنے کا سفر دکھایا گیا ہے۔ حال ہی میں اس ویب سیریز کی اگلی قسط دکھائی گئی ہے۔ اس میں سنی کی زندگی کے کئی راز سامنے آئے ۔ جیسے کہ ایک مرتبہ وہ

Read more

پاکستان میں بدلتا انداز مزاح، ’ہم لطیفے بنا کر ہنستے ہیں، کامیڈی ہمارا سیلف ڈیفینس میکینزم ہے‘

پاکستان میں بھی طنز و مزاح کی تاریخ پرانی ہے جس نے ادبی رسالوں اور کتابوں سے گزرتے ہوئے ریڈیو، ٹی وی، سٹیج اور ڈیجیٹل میڈیا تک کا سفر کیا ہے۔ ماضی میں مزاح نگاروں کے موضوع روز مرہ کے معاملات اور سیاست بھی رہے ہیں مگر کیا موجودہ کامیڈی کے موضوعات تبدیل ہوئے ہیں؟

Read more

قائد اعظم کا ہولوگرام: بانی پاکستان محمد علی جناح کی یاد میں بنایا گیا لائف سائز ہولوگرام

‘پاکستان کے قیام کے بعد قائد کی کابینہ میں ایسے وزرا بھی تھے جو مسلمان نہیں تھے۔۔۔ انھوں نے بار بار اپنی تقریروں میں یہ درس دیا ہے کہ ہمیں متحد ہونے کے لیے ایک جیسا ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔’

Read more

دسمبر کی خنکی میں ایک کالم اپنے بچپن کے دسمبر کے لیے

ماہ دسمبر کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا، دن ہیں کہ دھندلے ہوئے جاتے ہیں، اگر آپ کسی سرسبز و شاداب گاؤں کے باسی ہیں تو علی الصبح فطرت کے اس قدر دل کش نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ روح تک سرشار ہو جاتی ہیں، ٹیوب ویل کا بہتا اچھلتا تازہ گرم پانی، پانی سے اٹھتی بھاپ، کھالوں میں بہتا شفاف آب رواں اور اس پہ بھاپ کے بادل، کھیتوں پہ چھایا کہرا، تاحد نظر پھیلی ہریالی، گندم

Read more

لبرل ازم اور ہم سب

ایک ایسا لفظ جو سنتے ہی ہمارے دماغ میں ایک ہی خیال آتا ہے، مادر پدر آزادی اور بے حیائی، ۔ یعنی لبرل آدمی معاشرے میں فحاشی کا علمبردار ہو گا، بگاڑ پیدا کرے گا، فیملی سسٹم کا ناقد ہو گا اور اسی وجہ سے یہ لفظ ہمارے ہاں بطور گالی مستعمل ہو تا ہے۔ اگر اس فلسفے کی تاریخ کو دیکھا جائے تو اس کا آغاز یورپ کی ”ایج آف اینلائٹمنٹ“ کی سیاسی تحریک سے ہوا۔ جان لوک کو

Read more

چلی کا الیکشن ترکی میں جشن: چلی کے بائیں بازو کے طلبا رہنما کی کامیابی ترکی میں زیرِ بحث کیوں؟

ترکی اور چلی کی سیاسی تاریخ میں فوجی بغاوت، نیو لبرل اقتصادی پالیسیوں اور عدم مساوات کی تاریخ میں ایک مماثلت ہے۔ اس لیے ترکی کے بائیں بازو کے حلقے چلی میں بائیں بازو کے نوجوان رہنما کی کامیابی کو اپنی سیاسی جد و جہد کے لیے ایک مثال قرار دے رہے ہیں۔

Read more

دائی طاہرہ اور چودھری مستنصر حسین تارڑ!

دائی کھینچ کھانچ کے بچہ اندر سے نکالتی ہے اور گائناکالوجسٹ بھی بچہ کھینچتی ہے، کیا فرق ہوا دونوں میں۔ جیسے نائی آج کل ہیر ڈریسر بن گئے ہیں،

ایسے ہی دائیاں گائناکالوجسٹ بن گئی ہیں۔
شکر ہے میری بیٹی ڈاکٹر تو ہے لیکن گائناکالوجسٹ نہیں ”

Read more

انڈیا میں طاعون کے ٹیکے سے سوتیلے بھائی کا قتل جس نے عالمی توجہ حاصل کی

سنہ 1933 میں انڈیا میں ایک شخص کو ایک مصروف ریلوے سٹیشن پر سوئی چبھو دی گئی اور چند دن میں اس شخص کی وفات ہو گئی۔ اس دور کی عدالتی دستاویزات سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس قتل کے لیے کتنی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔

Read more

امریکہ، چین تعلقات: کیا امریکہ تبت کے بہانے چین پر دباؤ بڑھا رہا ہے؟

انڈین نژاد عذرا ضیا کو امریکا نے تبت کے لیے خصوصی رابطہ کار بنایا تو اس پر چین نے کہا کہ یہ اس کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہے۔ امریکہ تبت پر حال ہی میں اور کیا کر رہا ہے؟

Read more

دادی جواری اور گلگت بلتستان حکومت کی پالیسیاں

دادی جواری سولویں صدی میں گلگت میں ایک مشہور خاتون حکمران رہی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں گلگت میں تاریخ سا ترقیاتی کام ہوئے تھے، ان میں سے گلگت شہر کو سیراب کرنے والے دو بڑے ایریگیشن چینلز آج بھی ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں. گلگت بلتستان کا بچہ بچہ دادی جواری کے نام اور ترقیاتی کارناموں سے واقف ہے۔ جی بی میں پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے اقتدار سنھبالنے کے پہلے سال ہی تاریخ

Read more

ہری دوار: ہندو مذہبی تقریب میں مسلم مخالف تقاریر پر انڈیا میں غم و غصے کا اظہار

انڈیا کے شہر ہری دوار میں ہندوؤں ایک مذہبی تقریب ’دھرم سنسد‘ میں ہونے والی مسلم مخالف تقریروں پر انڈیا کے میڈیا اور سوشل میڈیا پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 برس: ریپ کی شکار ’بہادر خواتین‘ کو تسلیم کرنے میں اب تک ہچکچاہٹ کیوں برتی جاتی ہے؟

’بیرانگونا‘ کا مطلب بہادر خواتین یا جنگی ہیروئنز ہے اور یہ وہ خطاب ہے جو 1971 کی جنگ کے بعد ان عورتوں کو دیا گیا تھا جنھیں بقول بنگلہ دیشی حکام کے جنگ کے دوران یا ملک کے قیام سے پہلے ریپ کیا گیا تھا۔ تاہم پاکستان سرکاری طور پر ہمیشہ اس کی تردید کرتا رہا ہے۔

Read more

قانون کے مطابق کرپان تلوار کے زمرے میں آتا ہے: پشاور ہائی کورٹ، فیصلے پر سکھ برادری مایوس

پشاور ہائی کورٹ نے سنہ 2012 کی ہتھیاروں کی پالیسی کے تناظر میں سکھوں کے مذہبی ککار ’کرپان‘ کو لائسنس کے ساتھ مشروط کردیا ہے تاہم سکھ برادری نے اس فیصلہ پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے عدالت عالیہ سے نظرثانی کی درخواست کی ہے۔

Read more

خواتین کے بیت الخلا مردوں سے زیادہ ہونے چاہییں

ہمارے ہاں پاکستان میں عوامی مقامات پر بیت الخلا نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اگر ہیں بھی تو ان کی حالت ایسی ہوتی ہے کہ آپ انہیں استعمال نہیں کر سکتے۔ بیت الخلا انسان کی فطری ضرورت ہیں اور اچھے صاف ستھرے بیت الخلا کی موجودگی کو یقینی بنانا کسی بھی مہذب معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ عوامی جمہوریہ چین میں گزشتہ چند برسوں میں شہری سہولیات کو بہت زیادہ بہتر بنایا گیا ہے۔ ان سہولیات میں

Read more

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات: حکمراں جماعت کی حالیہ کارکردگی کیا آئندہ انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہے؟

خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے انتخابات نے مرکزی سطح پر ایک سیاسی ہلچل پیدا کر دی ہے، حکمران جماعت ان انتخابات سے پریشان ہے تو حزب اختلاف کے لیے یہ نتائج امید کی کرن ثابت ہوئے ہیں۔

Read more

خواتین کی صحت: مینوپاز میں اندام نہانی کی لیزر تھراپی ’جعلی اور بےسود‘ علاج ہے

محققین نے اس ٹریٹمنٹ کا ٹیسم کیا ہے تاکہ وہ اس بات کا تعین کر سکیں کہ مینوپاز سے گزر رہی خواتین کی اندام نہانی میں خشکی اور تکلیف دہ سیکس کی شکایت کو اس علاج سے کم کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

Read more

سنگِ سیاہ: بلوغت میں داخل ہوتے نوجوانوں کے لیے خصوصی تحریر

 ”امی ی ی ی! “ سوٹ دیکھ کر اس نے رو دینے والی آواز میں امی کو پکارا۔  ”ہونہہ“ امی جو ابھی بازار سے آکر تھک کے لیٹی تھیں انہوں نے آنکھیں بند کیے کیے ہی جواب دیا۔  ”امی میں یہ سوٹ بالکل بالکل بالکل بھی نہیں پہنوں گی۔ “ اپنی بات کا زور بڑھانے کے لیے اس نے بالکل کا بے دریغ استعمال کر ڈالا۔  ”مت پہنو میری بلا سے۔  زیادہ نخرے ہیں تو خود بھی ساتھ چلا کرو

Read more

جے یو آئی بارے فکرمند ہوئے فواد چودھری

صاحب فراست وبصیرت کی سب سے بڑی پہچان یہ بتائی جاتی ہے کہ وہ اپنے خیالات پر ضدی بچوں کی طرح ڈٹانہیں رہتا۔ جانتا ہے کہ جو حقائق ہمیں نظر آتے ہیں انہیں تشکیل دینے والے ٹھوس عوامل ہوتے ہیں۔ سورج طلوع ہوتا ہے تو روشنی پھیلنا شروع ہوجاتی ہے۔ وقت عصر لیکن ہمیں اندھیرے کی جانب دھکیلنا شروع ہوجاتا ہے۔ ویسے بھی اقبال نے صراحت سے بیان کر رکھا ہے کہ ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔ وقت

Read more

’جیفری بائیکاٹ نے جتنے رنز بنائے، وہ اتنے ہی دشمن بھی بنانے کی صلاحیت رکھتے تھے‘

جیفری بائیکاٹ کے قریب رہنے والے کرکٹرز اور دیگر لوگوں نے ان کے بارے میں یہی کہا اور لکھا کہ وہ ’تنہائی پسند اور غیر مقبول شخصیت‘ ہیں۔ جب وہ کھیلتے تھے تب بھی ایسا ہی تھا اور جب وہ ریٹائر ہو کر کمنٹری باکس میں آئے تب بھی انھوں نے اپنے اور دوسرے لوگوں کے درمیان ایک دیوار کھڑی کر رکھی تھی۔

Read more

کریمہ بلوچ: میرا جامہ حیات اور آپ کی برہنہ شمشیر

ویسے تو ہم ملک کی ساری خواتین کے حالات سے باخبر رہنا چاہتے ہیں لیکن کراچی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے بلوچوں سے ہماری جان پہچان لیاری کی وجہ سے زیادہ ہوئی۔ جب ہم روزنامہ مساوات میں کام کرتے تھے تو اپنے کولیگ نادر شاہ عادل کے ساتھ جا کے لیاری کی خواتین پر ایک فیچر بھی بنایا تھا۔ تب پیپلز پارٹی لیاری کی مقبول ترین پارٹی تھی اور خواتین کی بڑی تعداد پارٹی کے لئے کام کرتی تھی۔نادر

Read more

مَردوں کا پردہ بکارت

ملک پور ایک چھوٹا سا مضافاتی قصبہ تھا۔ وہ بھی پنجاب کے دور افتادہ علاقے میں۔ ملک بشیر وہیں پیدا ہوا اور پلا بڑھا۔ اس نے کسی نہ کسی طرح میٹرک تو پاس کر لیا تھا لیکن اس کے بعد نہ تو اس نے آگے پڑھنے کی کوشش کی اور نا ہی کوئی ہنر سیکھنے کی طرف دھیان دیا۔ البتہ کبھی کسی ایک اور کبھی کسی دوسرے دوست کے ساتھ مل کر کوئی کاروبار شروع کرتا اور ناکام ہوتا رہا۔

Read more

فنکار گل بہار بانو کا فن اور پاگل پن

مجھے ایک وڈیو نے جتنا سکھی کیا دوسرے وڈیو نے اتنا ہی دکھی کر دیا۔ ایک وڈیو میں فن کی کہانی پوشیدہ تھی اور دوسری وڈیو میں پاگل پن کی کہانی مخفی تھی۔ آج میں آپ کو دونوں کہانیاں سنانے آیا ہوں۔ جب میں نے پہلی دفعہ گل بہار بانو کی وڈیو دیکھی تو میں ان کے ہنستے مسکراتے کھلکھلاتے چہرے اور گانے کے دل نشیں انداز سے بہت متاثر ہوا۔ ان کے لہجے میں شگفتگی بھی تھی اور شادابی

Read more

تحریک انصاف کے پہلے سیکریٹری جنرل معراج محمد خان نے اپنے استعفیٰ میں کیا لکھا؟

2 مئی 2003 مسٹر عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد۔ مائی ڈئیر عمران خان، پاکستان تحریک انصاف میں آپ کے ساتھ 5 برس سے زیادہ کا عرصہ گزارنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آپ کے چند ایک غیر سیاسی ساتھی جس طرح پارٹی کو بنانا اور چلانا چاہتے ہیں ؛ وہ میرے تجربے، فہم اور سمجھ سے بالاتر ہے، اس لیے میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ

Read more

مارلین منرو کی بے باک باتیں

میرے جذبات میں اس قدر جوار بھاٹا ہے کہ میں ایک گھریلو خاتون بن ہی نہیں سکتی۔ مجھے نت نئی سوجھتی ہے اور الٹی سوجھتی ہے۔ پیشہ ورانہ کیریر نہایت شاندار چیز ہے مگر آپ سردیوں کی ٹھنڈی رات میں کیرئر سے لپٹ کے سو نہیں سکتے۔ عقل مند لڑکی بوسہ لیتی ہے مگر پیار نہیں کرتی، سب کچھ سنتی ہے مگر یقین نہیں کرتی اور مرد کے بے وفائی کرنے سے پہلے الگ ہو جاتی ہے۔ ایک امیر آدمی

Read more

اسلام آباد: خواتین کی چھپ کر ویڈیو بنانے کے الزام میں سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ایک معاملے میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

انڈیا کے ایک گاؤں میں بندروں پر کتوں کے پلوں کو ’اغوا‘ کر کے ہلاک کرنے کا الزام، آخر یہ ماجرا کیا ہے؟

بندروں پر الزام ہے کہ وہ کتے کے پِلوں کو اٹھا کر درختوں یا اونچے گھروں تک لے جاتے تھے، جہاں سے گر کر یا بھوک پیاس سے وہ ہلاک ہو رہے تھے۔

Read more

آپ اتنی پرانی ہیں ؟

یہ صرف دودن پرانی بات ہے جب مالک دکان نے بات کرتے کرتے کہا “ آپ اتنی پرانی ہیں ؟” کیا مطلب؟ میں نے چشمہُ صاف کرتے ہوۓ سامنے کھڑے تیس پینتیس سال لڑکے سے پوچھا میرے کھردرے انداز گفتگو سے جز بجز ہوتے ہوۓ فرمانے لگے اب ہر کوئیی آپ کی طرح نہیں سوچتا سب اپنا اپنا سوچتے ہیں۔ جملوں کا یہ تبادلہ گزری میں واقع ایک گیزر اور اسی نوعیت کے دیگر اپلاینسیس کی ایک دکان پر میرے

Read more

پتھر کی کرامت

پتھروں کی ہماری زندگی میں بڑی اہمیت ہے۔ یہ ہماری پتھروں سے محبت ہے یا پھر ڈر کہ ہم پتھروں کو انگلیوں میں بھی پہنتے ہیں۔ مجھے انگوٹھی پہننے کا کبھی شوق نہیں رہا۔ اس لئے کبھی پتھر پہننے کا خیال تک نہیں آیا۔ حالانکہ میرے معاشی حالات اچھے نہیں رہے۔ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور ہوں۔ میری ٹیکسی نئی نہیں مگر کھٹارا بھی نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود اکثر خالی رہتی ہے۔ سواریاں کم ملتیں۔ کبھی کبھی تو خالی

Read more

نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا استحصال

انسان اشرف المخلوقات ہے اور یہ شرف اس کو علم کی بناء پر حاصل ہوا ہے۔ اسلام میں حکم دیا گیا کہ طلب العلم فریضة علی کل مسلم علم کی طلب ہر مسلمان ( مردو عورت) پر فرض ہے۔ یوں تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے۔ ایک جانب ہمارے ملک میں آبادی کا ایک بڑا حصہ اس حق سے محروم ہے تو دوسری طرف اس شعبے سے وابستہ افراد کا استحصال جاری ہے۔ استاد قوم کی بنیاد رکھتا ہے اگر

Read more