تحریک انصاف حکومت کے چند سابق وزرا سرکاری رہائش گاہیں خالی کیوں نہیں کر رہے؟
نئی کابینہ اپنے امور تو سھنبال چکی ہے لیکن منسٹرز انکلیو جہاں وزیروں اور مشیروں کے لیے رہائش گاہیں ہیں کے بہت سے گھر اب بھی سابق وزرا کے پاس ہیں۔ قانون کیا کہتا ہے اور پی ٹی آئی کے وزرا گھر خالی کرنے سے گریزاں کیوں ہیں؟
Read more












































































