امریکی صدر کے دورۂ سعودی عرب میں کیا اہم رہے گا: اسرائیل سے تعلقات، تیل یا دو طرفہ دفاعی تعاون؟

اقتدار میں آنے کے بعد صدر بائیڈن نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت معطل کرتے ہوئے ولی عہد شہزادہ سلمان سے بات چیت کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ لیکن اس بارے میں صدر بائیڈن کی انتظامیہ میں شکوک و شبہات تھے کہ آیا یہ مستقبل کے سعودی حکمراں سے متعلق مناسب پالیسی ہوگی۔

Read more

افغان قومی مزاحمتی محاذ کے رہنما احمد مسعود: ’آج کا افغانستان 2001 کے مقابلے میں دنیا کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے‘

احمد مسعود کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایک بار پھر داعش اور القاعدہ سمیت درجنوں دہشتگرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے جو دنیا میں اپنے انتہا پسند نظریے کو پھیلانا چاہتے ہیں۔

Read more

انسانی تہذیب کی نشوونما میں مسلمانوں کا حصہ

حضرت شاہ ولی اللہؒ محدث دہلوی اسلام کو ایک عالمی تحریک کے طور پر پیش کر رہے تھے۔ اس لیے یورپ کی متعدد غیر مسلم قوتیں برصغیر میں اپنا اثر و رسوخ پیدا کرنے کے لیے مستعد ہو گئی تھیں۔ اس میں پہل پرتگیزیوں نے کی کہ وہ سازشوں اور ریشہ دوانیوں کے ذریعے عرب حکمرانوں کو ہسپانیہ سے نکالنے میں کامیاب ہو گئے تھے جہاں انہوں نے سات سو سال حکومت کی تھی۔ شاہ پرتگال نے ایک تجارتی کمپنی

Read more

مس مارول: تقسیم برصغیر کی تکالیف کو محسوس کرتی سپر ہیرو کی کہانی

آنچل ملہوترا کہتی ہیں کہ ’ہر نسل کو اپنے خاندان کی تاریخ اور اس کے اپنی زندگیوں پر اثرات کو سمجھنے کے لیے ‘اپنی ذات میں جھانکنا ہو گا۔ اس کے بغیر بہت سے خود سے لا علم رہے گے چاہے اگر آپ کمالا جیسے سپر ہیرو ہی کیوں نہ ہوں۔‘

Read more

علی وزیر، محسن داوڑ، منظور پشتین اور ان کی کشمکش

اگرچہ کسی ایک جلسے کی بنیاد پر کسی سیاسی جماعت کی شہرت اور مستقبل کی پیشگوئی نہیں کی جا سکتی لیکن ’عمرانی سیاست‘ کو معیار بناتے ہوئے کہہ سکتے ہیں کہ رزمک کے حالیہ جلسے نے محسن داوڑ کی پارٹی ایم ڈی ایم کا رنگ مزید پھیکا کر دیا۔ جب سے این ڈی ایم بنی ہے تب سے میں محسن داوڑ اور پی ٹی ایم کے درمیان جاری کشمکش کو غور سے دیکھ رہا ہوں، لیکن ابھی تک محسن داوڑ

Read more

صدر بائیڈن کی اسرائیل جا کر اسرائیل مخالف ’ترقی پسند ڈیموکریٹس‘ کی مذمت

امریکہ میں ابھرتا ہوا اسرائیل مخالف ڈیموکریٹس کا گروپ جو ’ترقی پسند ڈیموکریٹس‘ کہلاتے ہیں، اس پر اسرائیل میں تشویش بڑھ رہی ہے، لیکن صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ایسے صرف چند لوگ ہیں۔

Read more

سری لنکا کا ’ہیرو خاندان‘ کیسے عوام کی نفرت کے باعث ملک چھوڑنے پر مجبور ہوا؟

مہندا راجاپکشے کو کچھ برس پہلے تک سنہالیوں کی اکثریت کی جانب سے ایک ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا تھا جنھوں نے تین دہائیوں پر محیط خانہ جنگی کا خاتمہ کرنے کا باعث سمجھا جاتا ہے لیکن پھر کچھ ہی عرصے میں یہ جذبات شدید نفرت میں بدل گئے۔

Read more

سندھ کی مایہ ناز گلوکارہ روبینہ قریشی

سندھ کی معروف گلوکارہ روبینہ قریشی بالآخر راہ ربانی لے کر یہ جہان چھوڑ گئیں۔ سندھ کی یہ عظیم گلوکارہ کینسر جیسے موذی مرض میں کراچی میں کافی عرصے سے زیر علاج تھی۔ کیموتھراپی جیسے تکلیف دہ مراحل کا سامنا کرنے کے ساتھ مختلف معاملات نے ان کی صحت کو دن بدن پیچیدہ بنا دیا۔ طویل عرصے تک اس مرض سے لڑتے جھگڑتے بالآخر گزشتہ روز روبینہ قریشی وفات پا گئیں۔ روبینہ قریشی کی عمر 82 برس تھی، مرحومہ اداکار

Read more

فرانس اور نیپولین کا دور

(نوٹ: یہ مضمون املا کی چند غلطیوں کو درست کر کے، بغیر کسی خاص تبدیلی کے شائع کیا جا رہا ہے۔ ایک طویل مضمون جس میں کمپوزنگ، گرائمر اور املا کی بہت زیادہ غلطیاں ہوں، درست کرنا ہمارے موجودہ وسائل کے تحت ممکن نہیں: مدیر) 1789 میں انقلاب آنے کے بعد ستمبر 1791 میں بنائے گئے آئین کے تحت فرانس کو جمہوریہ قرار دیا گیا۔ اسی دوران نیشنل کنونشن ( اسمبلی ) حالات کے تحت چند ایک آئینی اور انتظامی

Read more

دور بینیں، کہکشائیں اور دور کی کوڑیاں

ان دنوں امریکہ کی ایک عظیم دور بین کا چرچا ہے جس نے خلا میں جا کر کائنات کے کچھ غیر معمولی مظاہر کی تصویر کشی کی ہے۔ ہمارے ہاں کے مذہبی اور غیر مذہبی حلقوں میں اس کے نتائج توقع کے مطابق ظاہر ہوئے ہیں۔ یعنی ارباب مذہب اسے بڑے زور و شور سے خدا کی سطوت و جلال کا آئینہ قرار دے رہے ہیں اور ملحدوں کے نزدیک واقعہ یہ ہے کہ خدا کی کرسی کہیں دکھائی نہیں

Read more

کیا پرائی آگ میں جھونکے بچے کچرے سے اٹھائے گئے تھے؟

ہمارے یہاں مفاد پرست طبقے کو ہر دور میں جب بھی ذاتی اور معاشی فوائد کے لئے کوئی بھی موقع ملتا ہے، اس کے لئے وہ کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ اس کے واسطے ہزاروں انسانوں کو بھی اگر بلی چڑھانا پڑھ جائے، تو وہ اس کے لئے بھی دریغ نہیں کرتے۔ ان نوجوانوں کو بلی چڑھا کر بے شمار فوائد سمیٹنے کے لئے جو نسخہ کیمیا اس طبقے کے یہاں معروف و مقبول

Read more

ایک شخص جس کی امریکی چڑیا گھر میں نمائش کی گئی

اوٹا بینگا ایک افریقی نژاد نو عمر لڑکا تھا جو وسطی افریقہ کے موجودہ ملک کانگو کے علاقے میں پیدا ہوا۔ اوٹا بینگا کا تعلق خانہ بدوش قبیلے سے تھا جو گزر اوقات کے لیے جنگل میں شکار کرتے تھے۔ یہ خاندان تقریباً 25 افراد پر مشتمل تھا۔ بینگا کی کہانی اس وقت شروع ہوئی جب 1885 میں جرمنی کے شہر برلن میں یورپی رہنماؤں کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں یورپی ممالک نے افریقہ کو مختلف حصوں میں

Read more

ڈاکٹر صفیہ عباد کے مقالے “راگ رت، خواہشِ مرگ اور تنہا پھول” پر تبصرہ

کتاب: راگ رت، خواہش مرگ اور تنہا پھول مصنفہ: ڈاکٹر صفیہ عباد تبصرہ : علی حیدر علوی گزشتہ کئی ورشوں سے جرعہ بہ جرعہ نامعلوم اضطراب مجھے پیتا جا رہا ہے آخرکار اس سے ایک فائدہ ضرور ہوا کہ مجھے اب اپنا اندروں خالی خالی غبارے کی طرح اوپر کو اٹھتا محسوس ہونے لگا ہے۔ حساس طبیعت بڑی مصیبت ہے اس پر آپ کو ایسے دوست جو دشمن کہلانے کے زیادہ مستحق ہیں، کی صحبت میسر آ جائے۔ ایسے ژولیدہ

Read more

روس یوکرین جنگ: کیا صدر پوتن کی ’زہریلی مردانگی‘ تنازعے کی وجہ بنی؟

بورس جانسن کی اس تجویز کہ ’اگر صدر پوتن خاتون ہوتے تو یوکرین کے ساتھ جنگ شروع نہ کرتے‘، نے روس میں غم و غصے کا طوفان برپا کر دیا تھا۔ کئی تجزیہ کاروں کے مطابق روسی اسٹیبلیشمنٹ میں پدر شاہی اور مردانگی کے مظاہرے کا غلبہ ہے اور یوکرین پر حملے کی حمایت میں یہ دونوں چیزیں عوامی سطح پر اہم کردار ادا کرتی ہیں۔

Read more

مزید جھوٹ

جو عزت چاہتا ہے جھوٹ ترک کر دے، جو آسانی چاہتا ہے دروغ گوئی سے اجتناب کرے، جو میٹھی نیند سونا چاہتا ہے کذب سے منہ موڑ لے۔ دنیا کی تمام برائیاں ایک کمرے میں رکھ کر کمرہ مقفل کر دیا گیا ہے، اور یہ قفل صرف ایک ہی کنجی سے کھلتا ہے، اور اس کنجی کا نام ہے ’جھوٹ‘۔دنیا کی ہر برائی سے بچنے کا، ہر ذلت ہر رسوائی سے محفوظ رہنے کا ایک انتہائی سادہ اور آزمودہ نسخہ

Read more

”آزادی رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہوگیا کہ میں واقعتا دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہوچکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہورہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاًبے خبر۔عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہوکر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان کرنا ضروری ہے۔ برسوں سے یہ

Read more

چے گویرا۔۔۔ ایک متنازع انقلابی دانشور

چے گویرا کو 9 اکتوبر 1967 کو امریکہ اور بولیویا کی حکومتوں نے پراسرار طریقے سے قتل کر کے کسی نامعلوم جگہ پر اپنے دو درجن کامریڈ ساتھیوں کے ساتھ دفن کر دیا۔ چے گویرا مر گئے لیکن ان کی یاد ان کے سینکڑوں ہزاروں لاکھوں چاہنے والوں ’ مداحوں اور پرستاروں کے دل میں زندہ رہی۔ چے گویرا کی موت ایک معما تھی ان کی لاش ایک بجھارت تھی ان کا دفن ہونا ایک پہیلی تھی اپنی پراسرار موت

Read more

کیا پی ٹی آئی کے منحرف اراکین مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پنجاب میں میدان مار سکیں گے؟

لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ان دنوں پاکستان کی قومی سیاست میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ ان انتخابات کے لیے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے انہی اراکین

Read more

سوویت یونین کے انہدام کی وجوہات – قسط نمبر 1

اپنے پچھلے کالم میں میں نے دنیا کی ایک بڑی سلطنت سوویت یونین کے انہدام کے متعلق لکھا تھا۔ اسی کو لے کر آج ہم تفصیل سے ان عوامل کا جائزہ لیں گے جو اتنی بڑی سلطنت کے زوال کا سبب بن گئے۔ سوویت کے ٹوٹنے کے بعد اس کا کوئی والی وارث نہیں رہا۔ جتنی بھی ممبر ریاستیں تھیں سب نے اپنی الگ الگ حکومتیں قائم کر لیں۔ کسی نے بھی ان اسباب کا غیر جانبداری سے جائزہ نہیں

Read more

لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمین پر فرج سے کھانا نکال کر کھانے پر تشدد اور قتل

لاہور میں عید کے تیسرے دن دو معصوم گھریلو ملازمین بھائیوں پر فریج سے چیزیں نکال کر کھانے کی وجہ سے مالکان کی طرف سے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ایک بھائی جس کی عمر 12 سال تھی وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زمانہ قدیم سے ہی غلام رکھنے کا ایک منظم نظام موجود رہا ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ماضی قریب میں غلامی کو قانون کی سرپرستی حاصل تھی۔ غلام رکھنے

Read more

جو بائیڈن کا دورہ مشرق وسطی، ایرانی اثر و رسوخ کو روکنے کی کوششیں

امریکہ کے صدر بائیڈن اقتدار سنبھالنے کے بعد مشرق وسطی کے اپنے پہلے دورے پر بدھ کے روز تل ابیب پہنچے ہیں جہاں سے وہ تین روزہ دورے کے لیے براہ راست سعودی عرب کے شہر جدہ کا سفر کریں گے۔

Read more

احمدی افراد پر قربانی کرنے پر مقدمہ

احمدی فرقہ کے دو افراد کے خلاف 2020 میں ایک ایف آئی آر درج ہوئی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ احمدیوں کی عبادت گاہ سے قرآن کریم کا ایک نسخہ برآمد ہوا ہے۔ اس طرح عبادت گاہ جو مسجد کی طرح دکھائی دیتی ہے، میں کلمہ طیبہ اور چند دوسرے اسلامی شعائر سے تعلق رکھنے والی چیزیں کندہ پائی گئی ہیں۔ اسی طرح عبادت گاہ میں قرآن کریم کے نسخے بھی رکھے ہوئے ہیں۔ عبادت گاہ میں

Read more

چین کا امریکہ کے جنگی جہاز کو بحیرۂ جنوبی چین کے متنازع پانیوں سے بھگا دینے کا دعویٰ

بیجنگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کا ایک جنگی بحری جہاز بحیرۂ جنوبی چین میں متنازع پاراسل جزیروں کے قریب غیر قانونی طور پر اس کے پانیوں میں داخل ہوا تھا جسے اس نے روکا اور واپس جانے پر مجبور کیا۔

Read more

سابق امریکی سینیئر اہلکار جان بولٹن: غیر ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں مدد کی تھی

اقوامِ متحدہ میں امریکہ کے سابق سفیر اور وائٹ ہاؤس کے سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے منگل کو ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے دوسرے ممالک میں حکومتوں کا تختہ الٹنے کی منصوبہ بندی میں مدد فراہم کی تھی۔

Read more

”آزادیٔ رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہو گیا کہ میں واقعتاً دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہو چکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاً بے خبر۔ عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہو کر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان

Read more

سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پکشے فوجی طیارے پر ملک سے فرار ہو گئے

بی بی سی کی معلومات کے مطابق صدر گوتابایا مالدیپ کے شہر مالے پہنچے ہیں۔ ان کے بھائی اور سابق وزیر خزانہ نے بھی ملک چھوڑ دیا ہے لیکن صدر کی ملک سے روانگی کے بعد سری لنکا میں سیاسی خلا پیدا ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ اب یہ واضح نہیں کہ ان کی جگہ کون لے گا اور حزب اختلاف اب تک کسی متفقہ فیصلے پر نہیں پہنچ سکی۔

Read more

چیئرمین ایچ ای سی : علامت نگاری سے تصور نگاری تک!

بیس جون 2022 کو چئرمین پنجاب ایچ ای سی آفس میں احباب کے درمیان فہم عامہ والی ہلکی پھلکی بحث کی سرگوشی تھی اور فہم و فطن پر مبنی بازگشت بھی، کہ چئرمین ایچ ای سی کے لئے سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی (پروفیسر آف فزکس ) میدان مار لیں گے، یہ دوستوں کی ”علامت نگاری“ تھی۔ اس موقع پر فقیر بھی بھی تصور نگاری کا بم پھوڑے بغیر نہ رہ سکا، اور، ہماری تصور نگاری ہم سے دو ہاتھ

Read more

یورو ڈالر کے مقابلے میں 20 سال میں اپنی کم ترین سطح پر، کرنسیوں کی تاریخی برابری کے کیا نتائج ہیں؟

یورپ میں توانائی کے بحران اور کم شرح سود کے تناظر میں یورپی کرنسی کی قدر سنہ 2002 کے اواخر سے لے کر اب تک کی سب سے کم سطح تک گر گئی ہے۔ بعض ماہرینِ اقتصادیات کے مطابق کساد بازاری کا آغاز بہت جلد ہو سکتا ہے۔

Read more

انڈیا: کیا ملک کی بڑھتی آبادی کو کسی خاص مذہب یا فرقے سے جوڑنا جائز ہے؟

انڈین ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ خاندانی منصوبہ بندی کے ذریعے آبادی پر قابو پانے کی بات کرتے ہوئے اس بات کو ذہن میں رکھنا چاہیے کہ اس سے آبادی میں عدم توازن کی صورتحال پیدا نہ ہو۔

Read more

راجا پکشے خاندان کا عروج جو سری لنکا کے زوال کا سبب بن گیا

صدارت حاصل کرنے کے بعد راجا پکشے خاندان کے مزید افراد آہستہ آہستہ اہم حکومتی عہدوں پر فائز ہوتے چلے گئے۔ لیکن صرف ایک سال بعد ہی دنیا کورونا کی وبا کی لپیٹ میں آگئی اور سری لنکا آہستہ آہستہ معاشی دباؤ میں آنے لگا۔

Read more

یوکرین جنگ: ایران روس کو ڈرونز فراہم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، امریکہ کی تنبیہ

روس نے یوکرین کے شہر خارخیو پر ایک تازہ میزائل حملہ کیا ہے جس میں کم از کم چھ افراد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری طرف وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ امریکہ کو موصول ہونے والی خفیہ معلومات کے مطابق ایران روسی افواج کو ڈرونز استعمال کرنے کی تربیت دینے کی تیاری کر رہا ہے۔

Read more

پاکستان میں زہریلی مکڑیوں کی فروخت کا غیر قانونی دھندا جس میں کروڑوں روپے کا لین دین ہوتا ہے

محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایسے گروہ سرگرم ہیں جو بچھو اور چھپکلی کے علاوہ نایاب نسل کی مکڑیوں کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث ہیں۔

Read more

ایران کی فیکٹری میں آگ لگانے والے ’شکاری چڑیا‘ نامی ہیکنگ گروپ کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے؟

دو ہفتے قبل ایران کی ایک سٹیل فیکٹری پر ہونے والے سائبر حملے کو ایک اہم لیکن پریشان کن لمحے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ بہت سے لوگ یہ سوچنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ یہ گروہ کسی ریاست کی سرپرستی میں کام کرنے والے پیشہ ورانہ عسکری ہیکرز پر مشتمل تو نہیں۔

Read more

جیمز ویب دوربین کی پہلی رنگین تصویر جس میں اربوں سال پرانی کہکشاؤں کی روشنی دیکھی جا سکتی ہے

یہ تصویر اب تک کائنات کا سب سے گہرا ترین مشاہدہ ہے۔ ناسا کے مطابق روشنی 186000 میل فی سیکنڈ کی رفتار سے سفر کرتی ہے اور جو روشنی آپ دیکھ رہے ہیں وہ 13 ارب سال کی مسافت طے کر کے یہاں تک پہنچی ہے۔

Read more

آصف عمران کا افسانوی مجموعہ: لوح تحیر

  افسانہ نگاری اصناف نثر کی مقبول ترین صنف ہے۔ یہ صنف نہ صرف دلچسپی کا محور ہے بلکہ اثر پذیری کے اثرات سے بھی بھرپور ہوتی ہے۔ جو وحدت تاثیر سے لے کر زمان و مکان تک خیالات کی عکاسی کرتی ہے۔ کسی نقاد نے کیا خوب کہا ہے۔ افسانہ فکری داستان ہے جس میں کسی خاص واقعہ یا کردار پر روشنی ڈالی جاتی ہے۔ اس کا بیانیہ انداز جس قدر شگفتہ ہو یہ اسی قدر اثر قبولیت پیدا

Read more

پانی کے اندر آتش فشاں کا سراغ: سائنس دان یہ کیسے پتا لگاتے ہیں کہ اگلا آتش فشاں کب اور کہاں پھٹے گا؟

ہنگا ٹونگا کا پھٹنا جہاں ٹونگا میں رہنے والے تقریباً ایک لاکھ لوگوں کے لیے انسانی آفت کا پیش خیمہ تھا وہیں یہ باقی دنیا کے لیے اسرار اور احتیاط کی ایک کھلتی ہوئی کہانی بھی ہے۔

Read more

"اکیسویں صدی اردو میں فکشن کی صدی ہوگی” گوپی چند نارنگ

انٹرویو : خالد سہیل گوپی چند نارنگ اردو کے مایہ ناز ادیب ’نقاد اور مقرر تھے۔ پچھلے دنوں وہ فوت ہو گئے۔ میں نے کئی برس پیشتر کینیڈا میں ان کا انٹرویو لیا تھا۔ میں نے نعیم اشرف سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے بڑی محبت سے اس انٹرویو کو میری کتاب۔ پگڈنڈیوں پہ چلنے والے مسافر۔ سے ٹائپ کر دیا۔ اب میں اسے‘ ہم سب ’کے قارئین کے سامنے فخر سے پیش کر سکتا ہوں۔ یہ انٹرویو

Read more

احمد اقبال صاحب! ایک ادیب سے اس سنگدلی کی توقع نہ تھی

کتنے مرد شعرا جنہوں نے ٹرین سے کٹ کر خود کشی کی۔ کس نے ان کے اعمال کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کتنے ادیب اور شعرا قتل ہوئے۔ کس نے ان کے جان سے جانے کی وجہ ان کی بد کرداری قرار دی۔ مگر سارا شگفتہ آج بھی معتوب ٹھہرتی ہے۔ سیمیں درانی ایک ادیبہ شاعرہ کی اندوہناک موت پر شدید غم و غصے میں کی گئی پوسٹ پر ایسے ظالمانہ تبصرے کسی ادیب کے نہیں ہو سکتے۔ لیکن یہ تبصرے

Read more

ہر حکومت کی جانب سے 'چلو چلو آئی ایم ایف چلو' کی پالیسی پاکستان کے لیے مفید رہی یا نقصان دہ؟

پاکستان کی آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ پاکستان کی آئی ایم ایف پروگراموں میں شمولیت کے بارے میں ملک کے ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے مالی نظم و ضبط کے لیے تھے تو چند کے خیال میں یہ پروگرام ملک پر قرض کے بوجھ میں اضافے اور غربت میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔

Read more

جس لمحے رعب ختم سب ختم

قدیم یونانی ڈرامہ نگار یوری پیڈیس کے بقول ایک کمزور کے انکار کی طاقت تمام خداؤں کی مجموعی طاقت سے زیادہ ہے اور یہیں سے تبدیلی کا بگل اور تبدیلی کی راہ میں مزاحم دیوتاؤں کا باجا بج جاتا ہے۔

Read more

تخلیق کاروں کے حصول منزل کی داستان: ’گہر ہونے تک‘

”زندگی میں ہر وقت حوصلہ بڑھانے والے لوگ آپ کے قریب نہیں ہوں گے مگر ، اگر کتاب سے آپ کی دوستی ہے تو “ گہر ہونے تک ”کبھی بھی آپ کا حوصلہ ٹوٹنے نہیں دے گی۔ ایک قاری اور لکھاری کی حیثیت سے یہ میرا آپ سے وعدہ ہے“ ۔ یہ الفاظ ہیں پاکستان کی قلم کار صوفیہ کاشف کے جو انہوں نے اپنی کتاب ”گہر ہونے تک“ کے پیش لفظ میں تحریر کیے ہیں۔ اس قدر اعتماد ظاہر

Read more

امریکی صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے پہلے دورے سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

اس دورے کے دوران، بائیڈن کو مختلف سیاسی چیلنجز کا سامنا ہے۔ اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاملے سے لے کر ایران کے خلاف سیاسی اتحاد کی حوصلہ افزائی، فلسطینیوں کو مطمئن کرنے اور یمن میں جنگ کے خاتمے کے لیے کوششیں کرنے تک کے معاملات شامل ہیں۔

Read more

لیفٹ کی سیاست: وہ جو ہم کو یاد نہیں

موجودہ سیاسی منظر نامے میں جہاں ایک جانب رجعتی اخلاقی حقیقتیں ہر دوسری جماعت کا منشور ہیں تو دوسری جانب دم توڑتی نظریاتی سیاست اپنی باقیات پر یاس ہے۔ پبلک ڈسکورس کا محور بنیادی اکثریتی مسائل ہونے کی بجائے ایسے بناوٹی وسوسے ہیں جو عوام کے شعوری وجود پر مسلط کر دیے جاتے ہیں۔ لوگوں کی سیاسی سماج کاری میں کارفرما عوامل نظریے سے یکسر خالی ہیں، بلکہ ان کی جگہ ایک مخصوص قسم کی مذہبی اور سماجی تشریح نے

Read more

دوزخ کے راستے سے واپسی

جوں جوں دن گزر رہے ہیں یہ حقیقت واضح ہوتی چلی جا رہی ہے کہ عمران خان کی حکومت کو امریکی ایماء پر گرایا گیا تھا۔ اگرچہ یہ کہنا مشکل ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اس کھیل میں کس حد تک متحرک رہی، اس ’سازش‘ یا ’مداخلت‘ کے اسباب یا محرکات اب بچے بچے کی زبان پر ہیں۔ صدر کلنٹن کے دور صدارت سے لے کر عمران حکومت کے گرائے جانے تک کیپٹل ہلز میں یہ تصور راسخ ہو چکا تھا کہ

Read more

جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی سیکیورٹی میں خامیاں تھیں: پولیس

نارا پولیس کے سربراہ تومواکی اونیزوکا نے کہا کہ ’یہ ناقابل تردید ہے کہ سیکیورٹی میں مسائل تھے‘۔ سابق وزیراعظم شنزو آبے کے ایک انتخابی مہم کے دوران قتل کے بعد جاپان میں صدمہ پایا جاتا ہے۔

Read more

” نیٹو“ کی عالمی سیاست

اس وقت پوری دنیا دو واضح گروپوں میں تقسیم نظر آتی ہے، ان میں ایک مغربی ممالک پر مشتمل ’نیٹو ”بلاک ہے۔ اس بلاک کی عالمی برتری کئی دہائیوں پر مشتمل ہے اور اس میں معاشی اور جمہوری طور پر تگڑے امیر ترین ممالک کینیڈا، امریکہ، جاپان، اٹلی، فرانس، برطانیہ وغیرہ اور یورپین یونین شامل ہے۔ دنیا پر مل جل کر حکمرانی کرنے اور اپنی من مانی کرنے کے منصوبے پر اس بلاک کو بہت کامیابی ملی ہے، اگر کہیں

Read more

شخصیات کی آڑ میں نظریات پر نشانہ

میں آج سوچ رہا تھا کہ انسانی مساوات۔ انصاف اور بلاتخصیص احترام کے نظریے کے حامل افراد کے ساتھ پوری معلوم تاریخ میں کیا سلوک کیا گیا ہے۔ قدیم ایران میں مزدوک نامی شخص نے ظالمانہ طبقاتی نظام اور وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم کے خلاف آواز بلند کی اور محروم۔ غریب اور مظلوم عوام کی اکثریت اس کے گرد جمع ہو گئے۔ اس کا پیغام سادہ اور عام فہم تھا کہ ہمیں اپنے مجموعی وسائل اور دولت و املاک

Read more

الیکشن کمیشن نے تو فاطمہ جناح کو بھی نہیں بخشا تھا

ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر مدتوں کوئی دعا کے لیے بھی نہیں جاتا۔ ہماری قومی سیاسی تاریخ میں ایک بھی الیکشن ایسا نہیں جو تنازعات کا شکار نہ بنا ہو۔ مشرقی پاکستان میں جگتو فرنٹ کی

Read more

کچھ امریکی مریضوں کی باتیں

ڈاکٹر صاحب، میری جنسی اختلاط کی خواہش بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ میں پریشان ہوں، کوئی حل بتائیں؟ یہ سوال میرے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر دوست سے کسی تیس یا چالیس سالہ مرد نے نہیں بلکہ ایک 72 سالہ امریکی خاتون نے پوچھا تھا جو اپنے طبی معائنے کے لئے میرے ڈاکٹر دوست کے پاس آئی تھی۔ اس عورت کی آمد کا مقصد اور سوال سن کر کچھ لمحوں کے لئے میرا دوست کرسی سے گرتے گرتے بچا۔ پھر

Read more

ہٹلر،تیل کا بحران، بین الاقوامی جنگیں اور موجودہ منظرنامہ

  ایڈولف ہٹلر 20 اپریل 1889 ء کو آسٹریا کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کی تعلیم نہایت کم تھی۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے کالج آف فائن آرٹس میں محض اس لیے داخلہ نہ مل سکا کہ وہ ان کے مطلوبہ معیار پر نہیں اترتا تھا۔ 1913 ء میں ہٹلر جرمنی چلا آیا جہاں پہلی جنگ عظیم میں جرمنی کی طرف سے ایک عام سپاہی کی حیثیت سے لڑا اور فوج میں اس لیے ترقی حاصل نہ

Read more

کوڑے سے کھانا چن کر کھانے والے ایک کروڑ پتی کی کہانی

جان میڈینا اپنی کتاب جینیاتی جہنم (Genetic Inferno) میں ایک لالچی دادے کی کہانی بیان کرتے ہیں۔ اس کا نام پیڈرو فرض کر لیتے ہیں۔ پیڈرو کی کہنی دلچسپ ہے اور المناک بھی۔ اس کا بچپن انتہائی غربت میں گزرا۔ اسے پانی سے خوف آتا تھا۔ مزے کی بات یہ ہے کہ وہ لزبن کا رہائشی تھا جو کہ پرتگال کی بندرگاہ ہے۔ غربت سے تنگ آ کر اس نے 14 سال کی عمر میں ملک چھوڑ کر نئی دنیا

Read more

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کو دیسی ساختہ بندوق سے ہلاک کرنے والا سابق نیوی اہلکار کون ہے؟

جاپان دنیا کے ایسے ممالک میں سے ایک ہے جہاں ہتھیاروں تک رسائی انتہائی مشکل ہے اور آتشیں اسلحے سے ہونے والی اموات کی شرح انتہائی کم ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت سے لوگ سوال کر رہے ہیں کہ ملزم کون ہے، وہ ہتھیار تک رسائی حاصل کرنے میں کیسے کامیاب ہوا اور اس کے پس پردہ مقاصد کیا ہو سکتے ہیں؟

Read more

شریف سدپارہ: براڈ پیک پر دو ہزار میٹر کی گہرائی میں گر کر لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما

حال ہی میں ایک اور سدپارا کی کوہ پیمائی کی مہم کے دوران ہلاکت نے اس مہم جوئی میں شامل ہونے والے مقامی کوہ پیماؤں کا غیر تربیت یافتہ ہونے اور ان کی کم آمدنی کے مسئلے کو اجاگر کیا ہے۔

Read more

ایلون مسک ٹوئٹر خریداری کے 44 ارب ڈالر کے معاہدے سے دستبردار، ٹوئٹر انتظامیہ کی قانونی کارروائی کی دھمکی

ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ اس معاہدے سے دستبردار ہوگئے ہیں کیونکہ ٹوئٹر سپام اور جعلی اکاؤنٹس کی تعداد کے بارے میں کافی معلومات فراہم کرنے میں ناکام رہا ہے۔

Read more

ایاز امیر، عمران ریاض خان: جب بات ریاستی اداروں پر تنقید کی آئے تو غداری کے فتوے کیوں بٹنے لگتے ہیں؟

پاکستان میں غداری یا بغاوت کے فتوے ’بانٹنے‘ کا کلچر اب اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے اور بات اب صرف فتوے بانٹنے تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اب تو ایسے افراد کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے جو حکومتِ وقت یا ریاستی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

Read more

کیا عمران خان پنجاب میں شکست قبول کر رہے ہیں؟

پاکستانی سیاست کا محور اب ایک ہفتہ بعد پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات بنے ہوئے ہیں۔ یوں تو عمران خان ملکی سیاست میں اس وقت تک کردار ادا نہ کرنے کی بات کرتے ہیں جب تک نئے انتخابات نہ ہوں اور ’عوام کی نمائندہ منتخب حکومت‘ اقتدار نہ سنبھال لے۔ لیکن اب وہ پنجاب میں پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنوانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان

Read more

شکریہ بھارتی غاصبو

1947 میں جہاں دو ملک، پاکستان اور ہندوستان معرض وجود میں آئے وہی ایک مسئلہ بھی پیدا ہوا جس کو دنیا مسئلہ کشمیر کے نام سے جانتی ہے۔ تقسیم برصغیر سے چند دن قبل، جولائی 1947 میں کشمیر اسمبلی میں ایک قرارداد منظور کی گئی جس کا متن تھا کہ کشمیریوں کا مستقبل، مستقبل قریب میں بننے والی اسلامی ریاست پاکستان کے ساتھ ہو گا۔ مگر شاید قدرت کو کچھ اور ہی منظور تھا۔ کچھ اپنے لوگوں کی نادانیاں کہیں

Read more

غیر ملکی سازش کا بیانیہ پھر بے نقاب

قومی سلامتی کمیٹی ایک سے زائد مرتبہ واضح کر چکی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کسی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ اس کے باوجود عمران خان اور ان کے رفقاء جلسوں اور پریس کانفرنسوں میں مسلسل بضد ہیں کہ امریکی سازش کے نتیجے میں انہیں اقتدار سے نکالا گیا ہے تو ان سے وضاحت لینا ضروری ہے کہ آخر ان کی حکومت چین یا روس کے ساتھ مشترکہ دفاع کا کوئی معاہدہ کرنے والی تھے یا نیٹو

Read more

دیکھیں پاکستان نئی نظر سے

آج کے جدید اور ڈیجیٹل دور میں پرسنل برانڈنگ اور امیج پریزنٹیشن بہت اہم اور بنیادی چیز ہے۔ دنیا بھر کی کارپوریٹ کمپنیاں اپنی سافٹ امیج اور برانڈنگ کے لئے ایک خطیر رقم خرچ کرتی ہیں۔ جو دیکھتا ہے وہ بکتا ہے کی مثال بھی آج کے سوشل میڈیا میں اہم ہے لیکن اس سے کئی زیادہ اہم چیز آپ اپنے بارے میں دنیا کو کیا دیکھتے اور بتاتے ہیں۔ آپ خود کو دوسروں سے کیسے متعارف کرواتے ہیں یہ

Read more

گھر کا بھیدی

” مجھے سمجھ نہیں آتا سب کو میرے آنے جانے کی خبر کیسے ہوجاتی ہے“ جنید نے اپنی پریشانی اس کے ساتھ بانٹی۔ ” تو میں کیا بتا سکتی ہوں“ ماریہ نے بے نیازی سے دیکھا تو وہ بھی چپ ہو گئے پھر ہر دوسرے دن یہ قصہ عام ہو گیا، جو بات گھر میں کی جائے پلک جھپکتے میں باہر اڑ جائے۔ ” مجھے نہیں پتا تھا ماریہ تم اتنی گنی نکلو گی“ کال اٹھاتے ہی بی جان کی

Read more

چے کی محبت میں پاگل دعا زہرا اور وجاہت مسعود کی گستاخی

مخصوص عمر میں ہارمونز کی غیر متوازن پیداوار کو اندھی محبت کہتے ہیں۔ اس لئے تو نادرہ کی دستاویزات، میڈیکل بورڈ کی رپورٹ، عدالت کا حکم نامہ اور والدین کی شہادتیں چیخ چیخ کر کہتی ہیں کہ دعا زہرا شادی کے لئے چھوٹی ہے لیکن چونکہ اس کی محبت چھوٹی نہیں جواں ہے اس لئے وہ نہیں مانتی۔ وہ اپنے والدین کو جھوٹے اور ظالم، جبکہ اپنی شادی کو اپنی خوشی مرضی اور محبت کہتی ہے۔ میں اس کی محبت

Read more

اوابائی واڈیا: انڈیا میں خاندانی منصوبہ بندی کی پیش رو خاتون جنھوں نے معاشرے کے ساتھ امریکی دباؤ کا بھی مقابلہ کیا

واڈیا سنہ 1913 میں کولمبو کے ایک ترقی پسند پارسی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ وکیل کی حیثیت سے کوالیفائی کرنے کے بعد انھوں نے لندن اور کولمبو دونوں جگہوں میں ہر جگہ ‘مردانہ تعصب’ کے باوجود کام کیا۔

Read more

اپنا”سودا“ بیچنے کی صلاحیتوں سے محروم وزرا

انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں کی بدولت زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئر کے حصول کے لئے مجھ جیسے پرانی وضع کے صحافی بھی فقط ان موضوعات کے بارے میں لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ان دنوں وہاں یہ سوال گونج رہا ہے کہ وطن عزیز میں کتنے ”باصفا“ صحافی باقی رہ گئے ہیں۔”دست قاتل“ کی زد سے فی الوقت محفوظ صحافی اس کی وجہ سے بے وقعت وگمنام ہوئے محسوس کررہے ہیں۔اپنی خجالت

Read more

وی۔ آئی۔ پی ازم

بہت عرصہ پہلے میں نے وی آئی پی ازم پرایک کالم لکھا تھا۔ میں نے اس کالم میں کینیڈا کے ایک شہر کی ایک تاریخی شخصیت کا ذکر کیا تھا، جو عوام میں بہت مقبول تھی، اور کینیڈا کے ایک شہر مسی ساگا کی گیارہ بار مئیر منتخب ہو چکی تھی۔ اس وقت میں لنچ ٹائم پر ایک مہمان دوست کے ساتھ مسی اس شہر کے ایک ریسٹورانٹ میں گیا۔ ویٹرس نے ہمیں کونے والی میز پر بٹھا دیا۔ میں

Read more

کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟

زیادہ تر سیاسی تجزیہ نگار یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اور عمران خان کی فوج مخالف مہم نے معاشرے میں فوج کی سیاسی صلاحیت اور مقام کو بڑی حد تک کمزور کر دیا ہے۔

Read more

سندھ کے علاقے جھمپیر میں کوئلے کی کان میں مزدوروں کی ہلاکت: ’کئی گھنٹوں بعد مشینیں منگوائی گئیں۔۔۔ نکاسی کے بعد لاشیں نکلیں‘

پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلغ ٹھٹہ میں کوئلے کی ایک کان میں پانی بھر جانے کے نتیجے میں 8 مزدور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک 12 سال بچہ بھی کان میں موجود تھا جو لاپتہ ہے۔

Read more

’صحافت پر پابندی لمحہ فکریہ ہے صحافیوں کو بولنے اور لکھنے پر جیل میں نہیں ڈالا جا سکتا'انڈیا پر جرمنی کا طنز

آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتاری پر جرمن وزارت خارجہ نے انڈیا کی جمہوریت پر طنز کیا ہے۔ بدھ کو جرمن وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں محمد زبیر کی گرفتاری پر سوال پوچھا گیا تھا۔

Read more

کیا آپ نے زندگی میں ایک سے زیادہ محبت کی ہے؟

بہت سے مشرقی مرد اور عورتیں اپنی پوری زندگی میں صرف ایک سچی محبت کرنے اور صرف ایک محبوبہ رکھنے کے قائل ہیں۔ وہ شاعر محبت احمد فراز کے ہم خیال ہیں جو فرماتے ہیں ؎ ہم محبت میں بھی توحید کے قائل ہیں فرازؔ لیکن مشرق میں کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو نہ صرف ایک سے زیادہ محبتیں کرتے ہیں بلکہ اسے عمر بھر بڑی خوش اسلوبی سے نبھاتے بھی ہیں۔ ان کی نگاہ میں محبت صرف رومانوی محبت

Read more

آخری رات

مارچ 1994 کی یہ آخری رات تھی۔ سامنے کے کمرے میں ایک ٹرنک پڑا تھا۔ ٹرنک میں ایک فہرست تھی۔ ساٹن کے دو عدد پتلون، کے ٹی کی سفید قمیضیں (جو اس شام، مغرب سے ذرا پہلے، نصیب درزی کا لڑکا دے کر گیا تھا) ، سروس کے آکسفورڈ پیٹرن جوتے اور تین تالے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب سامان، سلیقے سے ٹرنک کے آس پاس دھرا تھا۔ کمرے میں جدائی، نئے سامان اور مارچ کے اواخر کی نیم گرم سی

Read more

ایک غلام سے ملاقات – مکمل کالم

کل اتفاقاً میری ملاقات ایک غلام سے ہو گئی، وہ اپنی لیمبرگینی پارک کر کے کلب میں داخل ہو رہا تھا جبکہ میں کلب کی بیکری سے ڈبل روٹی خرید کر نکل رہا تھا۔ پارکنگ میں ہماری مڈبھیڑ ہو گئی۔ چھوٹتے ہی اس نے اپنی غلامی کا راگ الاپنا شروع کر دیا، اس سے پہلے کہ وہ وہیں زار و قطار رونا شروع کر دیتا میں نے اسے کافی کی دعوت دی جو اس نے فوراً قبول کرلی۔ ہم کلب

Read more

اسرائیل اور ایران کی خفیہ جنگ جو اب کھل کر سامنے آرہی ہے

اسرائیل کی نظر میں ایران ایک ایسا ملک ہے جو اس کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے جبکہ ایران اسرائیل کو امریکہ کا طرف دار اور ایک دشمن کے طور پر دیکھتا ہے جو اس کی علاقائی طاقت بننے میں رکاوٹ ہے۔

Read more

’چین ہماری معیشت اور قومی سلامتی کے لیے طویل مدتی خطرہ ہے‘: ایم آئی فائیو اور ایف بی آئی سربراہوں کا انتباہ

برطانوی اور امریکی سکیورٹی ایجنسیوں کے سربراہوں نے پہلی مرتبہ ایک ساتھ آ کر چین سے خطرے پر خبردار کیا ہے۔ ایف بی آئی کے سربراہ نے خبردار کیا کہ اگر چین نے تائیوان پر قبضہ کیا تو یہ ’دنیا کی سب سے خوفناک کاروباری رکاوٹوں میں سے ایک ہو گی۔‘

Read more

ایاز امیر کا خواب اور چے گویرا

برادر محترم فاروق سلہریا کی اشتراکی نصب العین سے وابستگی قابل رشک ہے۔ ایک حالیہ تحریر پر مزے کا عنوان جمایا ہے۔ ’ایاز امیر کو خواہش ہٹلر کی ہے، نام چے گویرا کا لے رہے ہیں۔ ‘کشاں کشاں یہ جملہ درویش تک بھی پہنچا۔ عاجز نے رائے دی کہ ’چے گویرا اور ہٹلر میں یک گونہ مناسبت پائی جاتی تھی۔ فکر و عمل میں ایک کو شیطان اور دوسرے کو فرشتہ سمجھنا درست نہیں‘۔ خبر دینے والے دوست آزردہ ہو

Read more

ترکی، سویڈن اور فن لینڈ سے کِن ’دہشت گردوں‘ کی حوالگی چاہتا ہے؟

ترکی نے نورڈیک ممالک سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو کی رکنیت کے لیے جن مبینہ دہشت گردوں کی اِن سے حوالگی کا مطالبہ کیا ان میں تین سے بی بی سی نے بات کی ہے: انھوں نے سویڈن اور فن لینڈ کے رویے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

سدھو موسے والا: دور جدید کا تھامس پین

سدھو موسے والا کے قتل کے بعد برقی ذرائع ابلاغ پر اس کے چرچے دیکھے اور سنے تو اس کے بعد میں نے سدھو کے بارے میں پڑھا اور اس کے گانے سنے تو سدھو کے گانوں میں عجیب ماحول دیکھا جو باقی گلوکاروں سے یکسر مختلف تھا۔ سدھو کے گانوں میں بھارتی سیاست، میڈیا، انقلابی سوچ کے ساتھ ساتھ قومیت پرستی پر بول تھے۔ سدھو اٹھائیس سالہ کڑیل جوان جو متوسط طبقے سے تعلق رکھتا تھا۔ اس کے انقلابی

Read more

دانا صحافی، نادان دوست اور مشن "امپوسیبل” عمران خان

جب سے پاکستان میں نئی حکومت آئی ہے تب سے حکومت کے ایوانوں اور میڈیا کے دالانوں میں مسلسل ایک عجیب سی کھچڑی پک رہی ہے، چند ماہ میں بے شمار دعوے، وعدے اور جید صحافیوں کی پیشین گوئیاں منہ کے بل گرتی نظر آئیں، سیاسی پارٹیوں کے ماضی قریب کے ہیرو زیرو بنے اور زیرو ہیرو، عمران خان نے حکومت گرانے کے الزام کا سفر بیرونی طاقتوں یعنی امریکہ سے شروع کیا جو آہستہ آہستہ براستہ روس اور سعودی

Read more

سرزمین ناپرساں: بلو چستان

‏بلوچستان میں ایک بار پھر دلخراش سانحہ، بلوچستان کی کوئی ایک سڑک بھی قابل سفر نہیں، 22 کروڑ کی آبادی میں کسی ایک بھی باشعور انسان (جسے یہاں کے غریبوں کا احساس ہو) کا نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے۔ یوں تو حکمراں طبقہ بارے ڈھول پیٹنا، انہیں جاہل، غلام، بے حس، لاشعور وغیرہ وغیرہ پکار کر حسب عادت زبانوں کی بے جا بوچھاڑ اور لفاظی کو کچھ مدتی پریشانی کو بھلانے عارضی طور دلاسا بنانا جو ہمارا معاشرتی فطرت

Read more

ہمارے تین بڑے مسئلے – مکمل کالم

اچھے وقتوں کی بات ہے، جب ہمارے پاس فراز، ندیم اور منیر نیازی ہوا کرتے تھے، ان دنوں کا ایک واقعہ یاد آ گیا۔ یہ لوگ عالمی مشاعرے میں شرکت کے لیے امریکہ جا رہے تھے، دوران پرواز منیر نیازی نے مشروب خاص کچھ زیادہ ہی پی لیا، جہاز جب نیویارک کے ہوائی اڈے پر اترا تو نیازی صاحب مکمل طور پر ’آؤٹ‘ ہو چکے تھے، انہیں نیم غنودگی کے عالم میں ائر پورٹ سے نکال کر ٹیکسی میں بٹھایا

Read more

صحافی کی گرفتاری اور عمران خان کی دھمکی

ایاز امیر پر حملہ کے دو روز بعد ایک اور صحافی و اینکر عمران ریاض خان کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ مئی میں ان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر چکی ہے تاہم اس کے باوجود انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف نے اس گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے کیوں کہ عمران ریاض بھی ان اینکرز میں شامل ہیں جو عمران خان سے ہمدردی رکھتے ہیں، ان کے سازشی

Read more

ضیاالحق نے جنرل چشتی سے کہا ’مرشد مروا نہ دینا‘

’ایک بات پراتفاق ہے کہ جنرل ضیا اور ان کا گیارہ سالہ دور حکومتِ پاکستان کے لیے تباہ کُن ثابت ہوا۔ جو زہریلے بیج اس دور میں بوئے گئے تھے وہ تن آور درخت بن چکے ہیں‘ انیس سو ستتر میں چار اور پانچ جولائی کی درمیانی رات تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت الٹنے کا فیصلہ ہوچکا تھا۔ آپریشن کا نام طے ہوچکا تھا ، آپریشن فیئر پلے۔ آپریشن شروع ہونے سے چند لمحے پہلے فوج کے سربراہ جنرل

Read more

”دربار“ کی سُن گُن رکھنے کی صلاحیت

ہمارے آئین میں جب آٹھویں ترمیم موجود تھی تو اس کے تحت میسر اختیارات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے صدر غلام اسحاق خان اور سردارفاروق خان لغاری نے 1990ء کی دہائی میں یکے بعد دیگرے تین وزرائے ا عظم کو فارغ کیا تھا۔دونوں کی حکومتوں پر بدعنوانی کے سنگین الزامات لگائے گئے۔ سپریم کورٹ میں اپنے عمل کے دفاع کے لئے دونوں صدور کی جانب سے صحافیوں کی ایک فہرست بھی رکھی جاتی تھی۔اس میں شامل افراد کے بارے میں اس

Read more

پاکستان میں صحافت کرنا خطرناک

صحافیوں کی عالمی تنظیم کے مطابق گزشتہ سال 2021 ع میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ گزشتہ 27 سالوں میں اب تک دنیا بھر میں 1500 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ جن میں پاکستان، برطانیہ اور امریکا جیسے ممالک بھی شامل ہیں۔ جولائی 2022 ع کے ابتدائی ماہ میں پاکستان میں مزید دو صحافیوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک اینکرپرسن سینیئر صحافی کو آفس کے سامنے

Read more

بابر غوری سات سال بعد کراچی واپسی پر الطاف حسین کی تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار

متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سات سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انھیں الطاف حسین کی متنازع تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

پانچ جولائی۔ سیاہ دن رات

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ایک سابق وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کے نظام حکومت کو غیر موثر اور ناقص قرار دیا، گویا انہوں نے آئین کو ہی غیر موثر قرار دے دیا ہے، فواد چودھری نے جس قدر سیاسی جماعتوں کے ساتھ وفاء کی ہے اس کا اس نظام یا دستور پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے نہ کبھی ہو گا۔ انہوں نے موقع محل دیکھے بغیر اپنے منہ کی چاشنی سے قوم کو

Read more

روس یوکرین جنگ: وہ چھوٹی سی بندرگاہ جو مستقبل میں یورپ کی توانائی کی ضرورت کے لیے اہم ہے

پولینڈ لتھوینیا، یوکرین، سلوواکیا اور چیک ریپبلک کے ساتھ روابط قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ نئے گیس ٹرمینل کے ذریعے ہمسایہ مارکیٹوں میں اضافی گیس بھیجی جا سکے۔

Read more

الجزیرہ کی صحافی شیریں ابو عاقلہ کی موت ممکنہ طور پر اسرائیلی فائرنگ سے ’غیر ارادی‘ طور پر ہوئی: امریکہ

نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹر شیریں ابو عاقلہ کے خاندان نے امریکی محکمہ خارجہ کی اس رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں یہ اخذ کیا گیا ہے کہ صحافی کی موت ممکنہ طور پر اسرائیلی فوجی سے ’غیر ارادی‘ طور پر ہوئی ہے۔

Read more

پاکستانی مینوفیکچررز اور ریٹیلرز کا ایمیزون کی جانب بڑھتا ہوا رجحان

مالیتی حجم اور آمدنی کے اعتبار سے ایمیزون (Amazon) دنیا کی سب سے بڑی آن لائن مارکیٹ ہے۔ تقریباً 11 کھرب 5 ارب ڈالرز مالیتی حجم رکھنے والی اس آن لائن مارکیٹ میں سال 2021 کے دوران تقریباً 4 کھرب 68 ارب ڈالرز کی مصنوعات فروخت ہوئیں جبکہ سال 2022 میں مارچ تک کے اعداد و شمار کے مطابق 1 کھرب 17 ارب ڈالرز کی مصنوعات فروخت ہو چکی ہیں (ماخذات: caknowledge۔ comاور marketplacepulse۔ com) ۔ ایمیزون کی گزشتہ سالوں میں اس غیرمعمولی کامیابی کی اصل وجہ کسی حد تک مبہم ہے لیکن عام خیال یہ ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے دوران جب ہر کوئی لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھر تک محدود ہو کر رہ گیا تھا اس دوران اس آن لائن مارکیٹ نے کافی حد تک فروغ پایا۔

Read more

بلوچستان کی خاتون ایس ایچ او صوبیہ خان: ’لوگ مجھے ایسے گھورتے جیسے کھا جائیں گے‘

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی سب انسپکٹر صوبیہ خان کو گزشتہ دنوں کوئٹہ کے کینٹ پولیس سٹیشن کا ایس ایچ او تعنیات کیا گیا ہے اور انھوں نے چارج سنبھال کر اپنے کام کا آغاز بھی کر دیا ہے۔ صوبیہ خان کہتی ہیں کہ پولیس میں شمولیت سے پہلے اور شادی کے بعد انھیں اپنی زندگی میں بہت محنت کرنا پڑی تھی۔

Read more

لندن کے بینکرز نے امیر ترین اور جرائم پیشہ لوگوں کی دولت چھپانے میں کیسے مدد کی؟

سنہ 1955 میں برطانیہ کے مڈلینڈ بینک میں کسی کو خیال آیا کہ انھیں روسی بینک سے ڈالر خریدنے کی ضرورت نہیں۔ وہ انھیں ادھار پر بھی لے سکتے ہیں جس سے غیر ملکی کرنسی کی خریداری پر برطانوی پابندیاں لاگو نہیں ہوں گی۔ یوں اس ڈیل سے روسی بینک نے امریکی پابندیوں سے بچ کر پیسے بنائے اور مڈلینڈ نے برطانوی پابندیوں سے بچ کر پیسے بنائے۔

Read more

جنرل ضیا اور ’پاگل‘ امریکی

مردِ مومن مردِ حق ضیاالحق کو کس نے شہید کیا یا ایک ظالم اور گھاگ فوجی ڈکٹیٹر کو کس نے کیفرِ کردار تک پہنچایا۔ تین دہائیاں ہونے کو ہیں لیکن اس سوال کا جواب نہیں مل سکا۔ اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ نہ کوئی اس سوال کو سنجیدگی سے پوچھتا ہے نہ کسی نے اس کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی ہے۔ شہید کی اپنی اولاد نے بھی نہیں۔ اس فوج نے بھی نہیں جس

Read more

پیوما (1)

کراچی شہر کی اس مصروف شاہراہ پر گزرتے ہوئے شور مچاتے ٹریفک اور سائبریا کی کوئٹہ کے راستے آنے والی یخ بستہ ہواؤں کی ٹھنڈک سے بے نیاز ململ کے اجلے، سفید کرتے سے دل کو برماتی، بادلوں میں چھپے چاند کی مانند جھلملاتی جھاگ کی طرح ملائم Bordelle کی مشہور، سیاہ شیلف۔ برا پہنے، وہ جو دل نشین و جواں سال خاتون میری جانب پشت کیے بیٹھی ہیں، ان کا نام بینش مزمل واحدی ہے۔ ان کی نگاہیں اس

Read more

کیا ہم غدار ہیں؟

فلسفی کہتے ہے۔ ’کیا‘ کا تعلق فلسفہ سے ہے۔ اور کیا کا جواب دینا مشکل نہیں ناممکن ہے۔ لیکن عجیب تشنج میں ہوں۔ یہاں کالم کا موضوع ایسا ہے کیا ہم غدار ہے؟ اب سوال کو سمجھانا اتنا مشکل نہیں ہے۔ اب سے چند گھنٹے پہلے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک ہوئی۔ جس میں وہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ارسلان

Read more

انقلاب فرانس

18 ویں صدی میں فرانس یورپ کا سب سے ترقی یافتہ ملک گردانا جاتا تھا۔ بڑی آبادی اور کامیاب بیرونی تجارت کا حامل اور روشن خیال نظریات کا مرکز تھا۔ فرانس کا کلچر باقی دنیا میں قابل توصیف اور قابل تقلید سمجھا جاتا تھا۔ تاہم یہ ظاہری کامیابی ایک سراب تھی۔ کیونکہ اس دور میں فرانس کو ایک طرف خشک سالی، مہنگائی اور بھاری ٹیکسوں کے ردعمل کا سامنا تھا اور دوسری طرف روشن خیال دور کے مفکرین ( لاک،

Read more

کراچی کی بارش اور محکمہ موسمیات کے آلات اور حالات

ملک کے طول و عرض میں شاید بارش کے حوالے سے لوگ اتنے حساس نہ ہوں جتنے کہ کراچی میں بسنے والے لوگ، وہ اس لئے کہ دیگر علاقوں میں بارشیں تواتر سے ہوتی ہیں اور ان کے پاس اس کے سہنے کے خود ساختہ طور طریقے بھی موجود ہوتے ہیں لیکن کراچی کا مسئلہ اس سلسلے میں یکسر الگ ہے۔ ایک تو کراچی میں بارشیں ہوتی کم ہیں پھر اگر ہو بھی جائیں تو پھر نکاسی کا سسٹم اتنا

Read more