پارلیمنٹ کی غلط فہمی اور سپیکر کی معاملہ فہمی

آج کل پارلیمان میں حکمراں مسلم لیگ نون کے ارکان ہنگامہ آرائی اور نازیبا زبان کے استعمال کا سہرا پی ٹی آئی کے غصیلے ارکانِ اسمبلی کے سر باندھتے ہیں۔ مگر 2012 کے بجٹ اجلاس میں حزبِ اختلاف مسلم لیگ نے وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کی موجودگی میں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کی تقریر نہ صرف سننے سے انکار کر دیا۔

Read more

ڈیڑھ فٹ کا مینارہ اور دیپالپور کی پولیس

چند روز قبل پاکستان ایک ادارے میں خاکسار ایک سیمینار میں شریک تھا۔ یہ سیمینار دوسری آئینی ترمیم کے پچاس سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا تھا۔ اس ترمیم کے ذریعہ 1974 میں آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس کے دس سال بعد جنرل ضیا صاحب نے ایک آرڈیننس کے ذریعہ احمدیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ خواہ مذہبی رواداری ہو یا اور کوئی پہلو ہو، ان پچاس

Read more

تاریخ میں پہلی بار

تاریخ وہ لوگ رقم کرتے ہیں جو زندگی کا گہرا شعور اَور اِحساس رکھتے ہیں۔ شاعرِ مشرق اقبالؔ کہتے ہیں ؎ تُو اِسے پیمانۂ امروزِ فردا سے نہ ناپ ؍ جاوداں، پیہم‌دواں، ہر دم جواں ہے زندگی۔ اُن کے ہاں زندگی ایک مقصد سے عبارت ہے جس کا مختلف صورتوں میں اظہار ہوتا رہتا ہے۔ پاکستان جو ایک عظیم الشان مقصد کی قوت سے وجود میں آیا ہے، وُہ اُسی نصب العین کی طاقت سے ترقی اور خوشحالی کی شاہراہ

Read more

زلمے خلیل زاد کا پاکستان بارے ٹویٹ

جمعرات کی صبح آنکھ کھلی تو اتفاقاً میرے موبائل فون پر ٹویٹر اکاﺅنٹ کام کر رہا تھا۔ نیند پوری نہ ہونے کے باوجود ٹویٹر کے فعال ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین جاننے میں مصروف ہوگیا۔ سکرین پر انگوٹھا چلاتے ہوئے مگر اس پیغام پر رک گیا جو ایک مشہور افغان نژاد امریکی زلمے خلیل زاد نے لکھا تھا۔ زلمے جسے پیار سے اس کے دوست ”زیل“ پکارتے ہیں میری ذاتی رائے میں ایک چلا ہوا کارتوس ہے۔ امریکہ

Read more

علی امین گنڈا پور کا مشن کیا ہے؟

خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور اس وقت عمران خان کے بعد تحریک انصاف کے سب سے مقبول لیڈر ہیں۔ انہیں اتوار کو سنگجانی کے جلسہ عام میں تمام حدود عبور کرنے والی تقریر کے بعد سوموار کو رات گئے جب تحریک انصاف کے لیڈروں کو ایک ایک کر کے گرفتار کیا جا رہا تھا اچانک ’روپوش‘ ہو جانے اور منگل کو علی الصبح پشاور میں نمودار ہونے کی

Read more

میرا جج … زندہ باد

ہم جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں، ہمارے راہ نماﺅں کے بیانات دل پذ یر ہیں، اماموں کے خطبے پرسوز ہیں، صحافیوں کے ’اصولی موقف‘ متاثر کن ہیں، سورماﺅں کے دعوے پر جوش ہیں اور جج حضرات کی باتیں تو بہت ہی پیاری ہیں۔ لیکن ان اصحاب کا عمل دیکھ کر بندہ متفکر ہو جاتا ہے کہ یہ منافق ہیں، دروغی ہیں، یا سرتاپا فراڈیے۔ یہ مرض ہر معاشرے میں تھوڑا بہت پایا جاتا ہے، مگر ہم نے اس ’فن‘

Read more

”ازخود بازیاب“ ہوئے گنڈاپور کی داستان

سیاست کا گورکھ دھنداسمجھنے کے حوالے سے جب ہوش سنبھالا تو 1970ء کی دہائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ اس کے شروع ہوتے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ میری نسل اس جدائی کے حقیقی اسباب سمجھنے میں ناکام رہی۔ ذوالفقار علی بھٹو اس کے بعد سویلین ہوتے ہوئے بھی ”چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر“بنے۔ اس سے قبل یہ عہدہ جنرل یحییٰ خان کے پاس تھا۔ انہیں ”ادارے“ ہی نے استعفیٰ دینے کو مجبور کیا۔ بھٹو صاحب ان

Read more

اقوام متحدہ کا سربراہی اجلاس: کیا وزیراعظم کی تیاری پوری ہے؟

اس وقت پاکستان کو اپنے داخلی حالات چاہے ان کا تعلق سلامتی کے امور سے ہو یا معیشت کا قضیہ دنیا کو سمجھانے کی ضرورت ہے کہ پاکستان کن حالات کا شکار ہے اور ان حالات سے گلو خلاصی کیسے ممکن ہے اور دنیا اور خاص طور پر امریکہ کے یہ کتنے مفاد کا معاملہ ہے کہ پاکستان اس صورت حال کو ماضی بنانے میں کامیاب ہو جائے۔ اپنے موقف سے صرف دنیا کو آگاہ کرنے سے نہیں بلکہ ہم

Read more

بلاول بھٹو کی حکمت سے بھرپور باتیں

شدید سیاسی تصادم کے موسم میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں متوازن اور دانش مندانہ تقریر کی ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو تصادم کی بجائے مفاہمت اور تعاون کی حکمت عملی اختیار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی یقینی بنائے بغیر ملکی نظام کام نہیں کر سکتا۔ بلاول نے اپنی تقریر میں جو باتیں کیں اور جس دردمندی سے

Read more

یہ کوئی عمر ہے سالگرہ منانے کی؟

ہمیں نہیں یاد کہ گھر میں کبھی کسی کی سالگرہ منائی جاتی تھی یا نہیں؟ لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ فلمیں دیکھ دیکھ کر ہمارے ذہن میں یہ فتور آ گھسا کہ زندگی کے وہ دن ضائع جو روکھے پھیکے طریقے سے گزارے جائیں۔ ہر گزرتا ہوا دن ماضی اور دوبارہ کبھی نہیں آئے گا اور ہر آنے والا دن پردہ غیب میں، کون جانے آئے یا نہ آئے۔ سو زندگی وہی جو لمحہ موجود میں ہو اور گزاری

Read more

آہ، مونال!

اسلام آباد میں رہنے والے کسی بھی شخص سے پوچھیے، وہ کون سی جگہ ہے جسے وہ اپنے دیگر شہروں اور ملکوں سے آنے والے مہمانوں کو بڑے فخر سے دکھاتے ہیں، جیب اجازت دے تو وہاں بھی کھانا کھلاتے ہیں۔ انٹرنیٹ کی وساطت سے، سیاحت سے متعلقہ ویب سائٹس اور بلاگ اور ایسے ذرائع سے مدد لیجیے، آپ کو ہر بار سرِفہرست یہی مونال نظر آئے گا۔ یہ سچ ہے کہ قدرے مہنگا ہونے کے سبب یہاں کھانا تناول

Read more

میں کیسے لکھتا ہوں

میرے والد، ناصر کاظمی، ایک معروف شاعر تھے۔ تقریباً چار برس کی عمر میں، ایک دن اپنے صحن میں لگے پودوں کو دیکھتے ہوئے میں نے کہا: ”پاپا، پتّے!“ حنیف رامے صاحب کا بیان ہے کہ اس روز ناصر نے دوستوں کو بتایا کہ اس کے بیٹے نے اپنی پہلی نظم کہہ دی ہے۔ تمام زندہ مخلوقات کے لیے تخلیقی ہونا لازم ہے۔ یہ نہ صرف ان کی نشو و نما بلکہ بقا کے لیے ضروری ہے۔ اپنی خوراک ڈھونڈنے

Read more

حکومت کا تحریک انصاف کو سبق سکھانے کا ارادہ

”صحافت“ کے حوالے سے اگر خود کو ان دنوں کا ”بطل حریت“ ثابت کرنا ہے تو سینہ ٹھوک کر یوٹیوب پر بیٹھ جائیں اور گریبان پھاڑنے کا ڈرامہ رچاتے ہوئے دنیا کو بتائیں کہ پاکستان کی تاریخ میں ”پہلی بار“ پولیس نے ”منتخب نمائندوں“ کو گرفتار کرنے کے لئے پارلیمان کا گھیراؤ کیا۔ جن معزز اراکین پارلیمان کی گرفتاری مقصود تھی انہوں نے اپنا ”آئینی حق“ استعمال کرتے ہوئے گزرے اتوار کے دن اسلام آباد کے نواحی سنگ جانی کے

Read more

معلق محل سے آتی صدائیں

کہانی ختم نہیں ہوتی، کہانی کہنے والے کو کسی موڑ پر خاموش ہونا پڑتا ہے۔ جیسے ہم سب کو، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ سردیوں کی کہر زدہ شام ہو گی یا موسم گرما کی صبح میں پھیلتی ہوئی دھوپ، ایک روز خاموش ہونا ہے۔ ہماری چپ سے دنیا کا شور ختم نہیں ہو گا، بچے بستہ اٹھائے روزانہ کی طرح سکول روانہ ہوں گے، سبزی والا اپنی ریڑھی پر، معمول کے مطابق، ہرے پتوں پر سرخ

Read more

گرفتاریاں، دعوے اور جمہوریت کا 9 مئی

اتوار کو سنگجانی میں جلسہ عام کے بعد پیدا ہونے والا تنازعہ ملک میں ایک نئے سیاسی تصادم کا سبب بنا ہے۔ گزشتہ شام تحریک انصاف کے متعدد اراکان قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اپوزیشن کا الزام ہے کہ وہ گرفتاری سے بچنے کے لیے پارلیمنٹ کی حدود میں پہنچے تھے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اس معاملہ کا سخت نوٹس لینے کا وعدہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن تحریک انصاف

Read more

مذہب، جنس اور موت کے بارے میں چبھتے ہوئے سوالات

  محترمی و معظمی تنویر احمد صاحب! آپ پچھلے چند ہفتوں سے جس باقاعدگی سے مجھ سے سنجیدہ مکالمہ کر رہے ہیں اور زندگی کے اہم موضوعات کے بارے میں سوال پوچھ رہے ہیں ان سے تو یوں لگتا ہے جیسے آپ ایک فلاسفر بننا چاہتے ہیں۔ آپ کی گفتگو سے بالکل نہیں لگتا کہ آپ کی طبعی عمر صرف اکیس برس ہے۔ آپ نے مجھے چند سوال بھیجے ہیں۔ میں ان کے مختصر جواب دوں گا تا کہ "ہم سب”

Read more

اُدین واجپئی اور شمس الرحمٰن فاروقی : ایک تاریخی مکالمہ

ایک ادیب کا تخلیقی و تنقیدی سفر کن کٹھن راستوں سے ہو کر گزرتا ہے؟ اس میں کون سے اور کیسے دشوار مقام آتے ہیں؟ کہاں عزت نفس کو چوٹ لگتی ہے؟ تو کہاں اس کے لفظوں کی تیزی نت نئے مخالف کھڑے کر دیتی ہے؟ پھر جب یہ آپ بیتی جب جگ بیتی کا روپ دھارتی ہے تو سننے میں دلچسپ مگر محسوس کرنے میں کیسی تلخ و تکلیف دہ ہو جاتی ہے کہ اس ادیب کے زمانے کے

Read more

پچاس بااثر یہودیوں کی دنیا

موقر اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ پچاس بااثر یہودی شخصیات کی سالانہ فہرست جاری کرتا ہے۔دو ہزار تئیس کی فہرست میں اگرچہ بیشتر نام اسرائیلیوں کے ہیں۔جب کہ کچھ غیر اسرائیلی نام ایسے ہیں جو موجودہ دنیا اور ہماری زندگیوں پر اثرانداز ہو رہے ہیں۔ اس فہرست میں جو غیر اسرائیلی نام نمایاں ہیں، ان میں نیویارک اسٹاک ایکسچینج ( نیسڈیک ) کی سی ای او آڈینا فرائڈمین ، امریکی ارب پتی سخی جارج سواریز کا خاندان،تیل کی صنعت میں نمایاں

Read more

پی ٹی آئی کا بنگلہ دیش میں چلائی تحریک دہرانے کا ارادہ

2022ء کے آغاز سے اس کالم میں لکھے چلے جا رہا ہوں کہ وطن عزیز میں ”صحافت“ ہی نہیں بلکہ ”سیاست“ بھی نہیں ہورہی۔ حکمران اشرافیہ انگریزی زبان والے رولز آف گیم طے کرنے میں قطعاً ناکام ہے۔ پارلیمان،عدلیہ ا ور انتظامیہ ریاست کے ”ستون“ تو ہیں مگر ایک دوسرے کے ”ہم قامت“ نہیں۔ ان میں سے ایک نے اپنی بالادستی 1950ء کی دہائی شروع ہونے کے چند ہی ماہ بعد ثابت کردی تھی۔ محض قلم کی طاقت والے ستون

Read more

پُرامن اجتماع کا قانون: ایک آئینی تقاضے کی تکمیل!

پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل 2024، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری اور صدرِ مملکت کی توثیق کے بعد باضابطہ طور پر قانون بن چکا ہے۔ اس قانون کا دائرہِ اطلاق صرف اسلام آباد تک محدود ہے۔ یہ پانچ جماعتوں کا تیار کردہ پرائیویٹ بل تھا جس پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا، بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر عمر فاروق، ایم۔ کیو۔ ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری اور مسلم

Read more

تحریک انصاف کا جلسہ: ڈرتے کیوں ہو بھائی

اسلام آباد کی سنگجانی مویشی منڈی میں تحریک انصاف کے جلسہ کے بعد راولپنڈی اور اسلام آباد کے بیشتر راستوں کو کھول دیا گیا ہے۔ یوں جڑواں شہر کے لوگوں نے ایک دن سے زیادہ دیر تک ’محصور‘ رہنے کے بعد سکھ کا سانس لیا۔ جلسہ کے حوالے سے وفاقی وزرا کا دعویٰ ہے کہ یہ ناکام ہو گیا ہے اور لوگوں نے اس میں شرکت نہیں کی جبکہ تحریک انصاف کے لیڈروں کا زعم ہے کہ انسانوں کے ہجوم

Read more

آئی سی 814: نیٹ فلیکس کا ڈرامائی سلسلہ

’بازارِ یوٹیوب‘ کے اگر پھیرے لگاتے رہیں تو وہ جان لیتا ہے کہ آپ کن موضوعات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ میرے بارے میں بھی یہ پلیٹ فارم دریافت کرچکا ہے کہ مجھے بھارتی میڈیا میں زیر بحث آئے موضوعات کے بارے میں صحافیوں کے ایک مخصوص گروہ کے خیالات جاننے کی خواہش لاحق ہے۔ یہ صحافی میری نگاہ میں اندھی نفرت وعقیدت والی تقسیم سے بالاتر رہتے ہوئے معاملات کو روایتی صحافت کے متعارف کردہ زاویوں ہی سے دیکھنے کی

Read more

پاکستان کا پریشان، بدحال اور ناکام شہری

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے۔ حالات و واقعات اس طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ دو روز پہلے آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک سوال کے جواب میں اس طرف بالواسطہ اشارہ کیا تھا تاہم وزیر دفاع نے کھل کر وہی بات کی ہے۔ خواجہ آصف کا یہ انٹرویو اتوار کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ کے انعقاد سے ایک

Read more

ارسا میں تبدیلی: سندھ کے پانی پر شب خون مارنے کا ایک نیا منصوبہ!

پاکستان میں اس وقت عملاً آئین کے کئی حصوں پر عمل نہیں ہو رہا۔ ”ہائبرڈ جمہوریت“ کے نام پر حساس معاملات پر مرکز اور صوبوں میں بے اختیار حکومتیں موجود ہیں۔ اسمبلیوں میں براجمان نام نہاد بڑی پارٹیوں کو بھی ایک دائرہ بنا کر دیا گیا ہے، جسے پار کرنے کی انہیں اجازت نہیں اور نہ ہی ان میں ایسی جرات ہے کہ وہ اپنی محدود خودمختاری کو بھی ان معاملات میں استعمال کر سکیں۔ نتیجتاً عملی طور پر ملک

Read more

ایک اسپتال کی ’فحاشی‘ – مکمل کالم

اگر آپ کا کوئی عزیز رشتہ دار بیمار ہو جائے اور اسے ایمرجنسی میں کسی اسپتال میں داخل کروانا ہوتو نجی اسپتال کے استقبالیہ پر موجود عملہ نہایت اطمینان سے ایک فارم آپ کے سامنے رکھے گا اور کہے گا کہ سر پلیز اِس پر دستخط کر دیں، اور آپ جھٹ سے بغیر پڑھے دستخط کر دیں گے کیونکہ اُس وقت آپ کے ذہن میں اپنے عزیز کی بیماری کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ وہ فارم جس پر اسپتال

Read more

کتھا ایک دم توڑتے جزیرے کی

  اس نے پتے کی بیڑی کا کش لگاتے کہا ”وہ باغ ہے اس میں آم کے، جامن کے نیم کے پیڑ ہیں وہ ادھر نیبو کے درخت ہیں اور موتیے کے پودے بھی، موتیے کے برابر میں گلاب کی کیاری ہے، وہاں اس طرف پیپل کا پیڑ ہے جو میرے دادا کی عمر سے بھی بڑا ہے“ میں نے سامنے دیکھا جس طرف اس نے اشارہ کیا تھا ایک ویران و بنجر زمین تھی، جس میں دور ایک مردہ

Read more

اذیت اور عیش و عشرت کے درمیان

یوسف کی عمر بائیس سال تھی، جب اس نے پہلی بار مغرب کی ایک باوقار یونیورسٹی کے وسیع و عریض کیمپس میں قدم رکھا۔ اس کا آبائی شہر، تیسری دنیا کے ایک پسماندہ اور قدامت پرست ملک کا ایک چھوٹا سا شہر تھا، بلند عمارتوں، متحرک گلیوں، اور بڑے خیالات سے بھرے طلباء کے سامنے یہ سب اب ایک قدیم دور کی یاد لگ رہا تھا۔ اس نے مغربی یونیورسٹی میں جو وظیفہ حاصل کیا تھا وہ صرف تعلیم کا

Read more

ریپ کا جن!

کہنے والوں نے کہا کہ مجھے جن چمٹ گیا ہے اور وہ بھی ریپ کا۔ ہائے میں مر گئی! جن چمٹ گیا اور وہ بھی ریپ کا۔ کہاں سے چمٹا؟ کیا میں گئی بال کھول کر شام ڈھلے مغرب کے وقت کسی گھنے چھتنار درخت کی جٹاؤں تلے؟ یا موتنے بیٹھ گئی کسی ایسی جگہ جہاں جن صاحب کا آرام بسیرا تھا۔ سو کر اُٹھے تو خود کو بھیگا پا کر نکل کھڑے ہوئے اس گستاخ کی تلاش میں اور

Read more

گورنمنٹ کالج کا ڈریس کوڈ اور ہمارا دوغلا پن

کیا آپ کو مسکان خان یاد ہے؟ جی وہی کرناٹک کی مسکان خان جس نے برقع پہن کر ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ”اللہ اکبر“ کا نعرہ بلند کیا تھا۔ مسکان کے کالج نے ڈریس کوڈ جاری کیا تھا۔ اس ڈریس کوڈ کے مطابق لڑکیاں برقع اور نقاب پہن کر کالج نہیں آ سکتی تھیں۔ لیکن مسکان نے اس اصول کو چیلنج کیا۔ وہ بے باک لڑکی ناصرف برقع پہن کر کالج گئی بلکہ ہندو انتہا پسندوں کو للکار کر

Read more

لڑکیوں کے لیے انتہائی اہم معلوماتی کتابچہ: امی بتائیے

گزرے بچپن کے دنوں میں سے کچھ واقعات ایسے ہوتے ہیں جو ساری زندگی ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ ہم انھیں مختلف موقعوں پر مختلف حوالات سے یاد کرتے ہیں اور گزرے وقت کی روشنی میں تجزیہ کرتے رہتے ہیں لیکن وہ کبھی مرتے نہیں یا ہم ان کو مرنے نہیں دیتے۔ ایسے ہی واقعات میں سے ایک ہمارے اسکول کے دنوں کا واقعہ ہے۔ ان دنوں ہر ماہ میں ایک سے دو بار یہ ضرور ہوتا تھا کہ اسکول بریک

Read more

کیا آپ دانشور شاعر احمد فقیہ کو جانتے ہیں؟

ایک شام ایک اجنبی کا محبت بھرا پیغام آیا۔ لکھا تھا میرا نام اعجاز احمد ہے۔ میرے انکل احمد فقیہ نے آپ کے لیے ایک ادبی تحفہ بھیجا ہے۔ اعجاز احمد میرے کلینک تحفہ دینے آئے تو ایک پیالی میں اپنے باغ کی چند موتیے کی کلیاں بھی دے گئے۔ ان کلیوں کی خوشبو نے میرے کلینک اور میرے دل کی فضا کو معطر کر دیا۔ احمد فقیہ کے تحفے کا بیگ کھولا تو اس میں سے ان کے تین

Read more

یوم دفاع پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیسے کیا جائے؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ولولہ انگیز تقریر میں عوام اور فوج کے لازوال تعلق و رشتہ کی بات کی ہے اور کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت اسے کمزور نہیں کر سکتی۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے عوام اور فوج مل کر ملک کو درپیش ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ البتہ تقریر کی لذت سے علیحدہ ہو کر دیکھا جائے تو آرمی چیف کے خوابوں میں

Read more

لاہور کی فضا میں ایک بہادر ہندوستانی پائلٹ کی ہلاکت – پہلا حصہ

کہانی کے ہیرو سید نذیر احمد جیلانی (ائر کموڈور ریٹائرڈ) سے میرا غائبانہ تعلق 24 ستمبر 1988 کو اس وقت ہو گیا تھا، جب میں نے انجینئرنگ کرنے کے بعد ، پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر میں بطور فلائنگ آفیسر رپورٹ کی اور جیلانی صاحب کے بیٹے سید مختار جیلانی میرے سینیئر بنے۔ یہ اور بات کہ میں اور پوری پاکستانی قوم بالخصوص تمام لاہوری، بزرگ جیلانی صاحب کے 1965 کی اُس سہ پہر سے مقروض ہیں، جس کا

Read more

پاکستان پر مسلط ”پراکسی جنگ“

بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذہن میں رکھنا ہوگا کہ بدھ کے روز مولانا کی تقریر دو اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد برسرعام

Read more

صورتِ حال: پسندیدہ زِندگی کا عمدہ نمونہ

جہانگیر اے جھوجھا حیاتِ مستعار کی 83 بہاریں دیکھ کر 30 ؍اگست کو اَپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے اور اَپنے پیچھے ایک بھرپور زِندگی کی ایک اچھی مثال چھوڑ گئے۔ اُن کا تعلق وکالت کے پیشے سے تھا جس میں بڑا نام پیدا کیا۔ وہ اَپنی وسیع اور متنوع سرگرمیوں کی بدولت پورے پاکستان میں جانے پہچانے جاتے اور بیرونی ممالک میں بھی اُن کا ایک حلقۂ تعارف موجود تھا۔ اُنہوں نے وکیلوں کی مختلف تنظیموں اور بار کونسلوں

Read more

ایک مزید وزیر اعظم کو ’عبرت کا نشان‘ بنانے کا اشارہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس میں اہم قومی مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ تاہم ان کی فراہم کردہ معلومات یا تو زمینی حقائق سے مماثلت نہیں رکھتیں یا وہ مستقبل قریب کے بارے میں اندیشوں میں اضافہ کرتی ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے تین اہم پہلوؤں پر معلومات فراہم کی ہیں۔ ان میں بلوچستان کی صورت حال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)

Read more

مردہ خانے میں رنگ رلیاں

بھارت کی ایک ریاست ہے اتر پردیش، اس میں ایک ڈویژن ہے میرٹھ، اور میرٹھ میں ایک ضلع ہے گوتم بدھ نگر، اور اس ضلع میں ایک شہر ہے ’نوئے ڈا‘، اور نوئے ڈا میں ایک مردہ خانہ ہے، اس مردہ خانے سے پچھلے دنوں ایک ویڈیو نکلی جو آج کل ہندوستان میں بہت ’مقبول‘ ہے، سوشل میڈیا کی مہربانی سے ہم بھی اس سے تمتع حاصل کر چکے ہیں۔ اس چھ منٹ کی ویڈیو کے مرکزی کردار ہیں شیر

Read more

اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ہم پاکستانیوں میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہو گا کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے حامی نوجوانوں میں سب سے مقبول نعرہ کیا ہے۔ ان کی آسانی کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ نعرہ ہے :”جو پارلیمان کا یار ہے- غدارہے-غدار ہے“۔ سادہ ترین پیغام اس نعرہ میں یہ مضمر ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب میں حصہ لینے والے بلوچ اپنی دھرتی کے ”غدار“ ہیں کیونکہ وہ آئین پاکستان کے تحت قائم ہوئے

Read more

آمریت میں منفی اور مثبت کردار ادا کرنے والی خواتین

پوری تاریخ میں خواتین نے اپنے وقت کے واقعات پر سب سے اہم اثر ڈالا ہے۔ ذرا سوچئے کہ اگر گریٹا تھنبرگ کے ماحولیاتی جہاد، پاکستان میں خواتین کی تعلیم کے لیے ملالہ کی عظیم جدوجہد کے یا ہیریئٹ ٹبمین کی غلاموں کی مدد کے بغیر عالمی منظر نامہ کیسا ہوتا اس جانب البتہ کم توجہ دی گئی ہے کہ خواتین نے اپنے ارد گرد کے واقعات اور سیاسی قیادت پر بالواسطہ کس قسم کا اثر ڈالا ہے۔ جمہوری جد

Read more

سراب عذاب نہ بن جائے

جب عورتوں بچوں کو وطن عزیز میں کسی احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے تو اس وقت پاکستان کے ہر علاقہ کی ثقافت یہ ہے کہ ان سے ایک ہمدردی کی کیفیت پیدا ہوتی چلی جاتی ہے اور اس امر سے سروکار نہیں رہتا ہے کہ آیا یہ سڑکوں پر موجود افراد کوئی سیاسی عمل میں حصہ دار بن رہے ہیں یا در حقیقت یہ حقیقت پر نقاب ڈالنے کے لئے ایک سوچی سمجھی سازش رچائی جا رہی

Read more

بورخیس کی جادو نگری اور بابل کا کتب خانہ

  تحریر آمیز ہستی بورخیس کا شمار ان ادیبوں میں ہوتا ہے، جنھیں میں پہروں پڑھ سکتی ہوں۔ جن کی ایک ایک سطر، ایک ایک کہانی میں چھپے معنی کے نت نئے جہان دیر تک میرے ذہن پہ نقش رہتے ہیں۔ یہ معنی بھی عجب ہیں کبھی بنتے ہیں، کبھی الجھتے ہیں اور کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے جیسے مجسم ہو کر میرے سامنے آ کھڑے ہوئے ہوں۔ یوں جیسے بورخیس کی بھول بھلیاں صرف کہانی میں ہی نہیں

Read more

آفتاب اقبال شمیم کی یاد میں

کوئی آٹھ برس پہلے، جس روز میرے گھر کتب خانے میں جڑواں شہر کے چنیدہ تخلیق کار آفتاب اقبال شمیم کے کلیات ”نادریافتہ“ کے استقبال کو موجود تھے اور ان کے فن کی تحسین کر رہے تھے تو کون کہہ سکتا تھا کہ ایسا موقع ان کی زندگی میں پھر نہ آئے گا کہ ہم سب یوں جمع ہو کر بات کر پائیں۔ یہ موقع کہیں اب جاکر نکلا ہے ؛ جی اُن کے چل بسنے کے بعد ؛ کاش

Read more

آکسفورڈ کا چانسلر اور ماضی کا بوجھ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم کی چانسلر بننے کی خواہش پر عالمی میڈیا میں بات ہو رہی ہے۔ اخبارات میں کالم چھپ رہے ہیں۔ برطانوی اخبارات اس موضوع پر اظہار خیال کر رہے ہیں۔ اس معاملے میں دائیں اور بائیں بازوں کے لکھاری کھل کر لکھ رہے ہیں دی گارڈین نے تازہ ترین کالم میں اس موضوع کو زیر بحث لایا ہے۔ سابق وزیر اعظم کی اس عہدے پر دلچسپی کے بعد یہ عہدہ زیر بحث ہے، وگرنہ عام حالات

Read more

کیا مذہب ایک نفسیاتی بیساکھی ہے؟

مجھے ایک دن میری ایک کینیڈین مریضہ نینسی نے کہا، میں ساری عمر مذہبی نہ تھی۔ نہ تو میں بائبل پڑھتی تھی اور نہ ہی میں اتوار کو عبادت کے لیے گرجا جایا کرتی تھی لیکن جب سے میری والدہ فوت ہوئی ہیں میں دن رات اپنی والدہ کے بارے میں سوچتی رہتی ہوں۔ وہ میری والدہ ہی نہیں میری دوست بھی تھیں۔ والدہ کی وفات کے بعد نینسی نے بائبل بھی پڑھنی شروع کی اور باقاعدگی سے گرجا بھی

Read more

مسلمان کی تمنا اور اللہ کے قانون میں فرق ہے – مکمل کالم

اکثر اوقات جب گھر میں گاڑی نہ ہو تو میں ٹیکسی منگوا لیتا ہوں، عرف عام میں جسے اوبر کہتے ہیں، ڈرائیور حضرات نے اپنی گود میں موبائل فون رکھا ہوتا ہے اور وہ گوگل کے ذریعے راستہ تلاش کر کے آپ کو منزل مقصود پر پہنچاتے ہیں، چاہے وہ منزل بغل والی گلی میں ہی کیوں نہ ہو۔ مجھے اِس بات سے بے حد کوفت ہوتی ہے، خاص طور سے اُس وقت جب مجھے پتا چلتا ہے کہ ٹیکسی

Read more

اندھیرے کنویں میں اترتی سیڑھیاں

محض ماہ و سال کا حساب ہوتا تب بھی اکرام اللہ لمحہ موجود میں بزرگ ترین اردو فکشن نگار قرار پاتے۔ اسد محمد خان 1932ء اور محمد سلیم الرحمن 1934ء میں پیدا ہوئے تھے۔ اکرام اللہ جنوری 1929ء میں جالندھر کے قصبے جنڈیالہ میں پیدا ہوئے۔ 1961ء میں اکرام اللہ کی پہلی کہانی ’اتم چند‘ ادب لطیف میں شائع ہوئی تو ان کے رنگ تحریر پر منٹو کا گہرا اثر تھا۔ موضوع اور اسلوب کے اعتبار سے اکرام اللہ کی

Read more

افراط زر میں کمی کتنی بڑی خوش خبری ہے؟

ادارہ شماریات نے اگست کے دوران میں پاکستان میں افراط زر کی شرح دس فیصد کے لگ بھگ رہنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب نے اس بہتری پر خوشی و اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومتی معاشی پالیسیوں کی کامیابی قرار دیا ہے۔ تاہم عوام اسی وقت کسی حکومت کو کامیاب مانیں گے جب معاشی اشاریوں کی بحث محض اعداد و شمار کا گورکھ دھندا نہ ہو بلکہ عام گھر

Read more

گارڈین میں’ اہتمام سے چھپوایا گیا‘ مضمون

بچپن میں جو کہانیاں سنی تھیں اکثر ایسے شہروں کا ذکر کرتیں جہاں روزمرہّ زندگی اچانک ساکت ہو جاتی ہے۔ اس کا سبب سحر یا کسی نیک بزرگ کی دی بددعا ہوتی۔ سحر کا توڑ ڈھونڈنے میں کامیاب افراد جو عموماًشاہزادے ہوتے ان کہانیوں کے ہیرو تھے۔ کسی نیک بزرگ کی بددعا سے منجمد زندگی کو بحال ہوتا بتانے والی کہانی میں نے کبھی نہیں سنی۔ بچپن میں سنی یہ کہانیاں نویں جماعت تک پہنچتے ہی بھول بھال گیا۔ ذہن

Read more

غزہ پر پولیو کا حملہ

سات اکتوبر سے پہلے تک دنیا میں صرف دو خطے تھے جہاں پولیو کے وائرس نے پناہ لے رکھی ہے ( پاکستان اور افغانستان )۔مگر اب غزہ بھی اس فہرست میں شامل ہو گیا ہے۔وہاں جولائی میں پولیو کا پہلا کیس دریافت ہوا۔اب تک متاثرین کی تعداد تین ہو چکی ہے۔ دنیا نے عالمی ادارہِ صحت کی قیادت میں عشرے لگا کے اربوں ڈالر کے صرفے سے پولیو کے خلاف جو جنگ ننانوے فیصد تک جیت لی تھی۔لگتا ہے غزہ

Read more

کچھ اقبال ساجد کے بارے میں

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب آپ کا ادبی مکتوب نظر نواز ہوا جس میں آپ نے لاہور کی ایک منفرد ادبی شخصیت زاہد ڈار صاحب سے قلمی تجدیدِ ملاقات کا سامان کیا ہے۔ آپ کے خط سے پاک ٹی ہاؤس اور اس کے مستقل ”نشینوں“ کی یادیں بھی تازہ ہو گئیں اور زاہد ڈار کی شاعری سے بھی حظ اٹھانے کا موقع ملا۔ اس حوالہ سے دل چسپ بات یہ کہ زاہد ڈار صاحب ان شخصیات میں سے تھے جن

Read more

عدالتی ایجادات کی کثیرالعیال ماں!

عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ کے ”تصوّرِ آئینی توازن“ کی روشنی میں عدلیہ کے کردار پر بات کرتے ہوئے مجھے اس امر کا احساس رہتا ہے کہ جسٹس صاحب ہماری عدلیہ کا معتبر نام ہیں۔ بطور جج اُن کے کردار و عمل پر بھی کم ہی انگلی اٹھائی گئی۔ اگلے ماہ وہ چیف جسٹس کے منصبِ بلند پر فائز ہو رہے ہیں۔ جسٹس (ر) اعجازالاحسن مستعفی نہ ہوتے تو شاہ صاحب کو 6 اگست 2025 تک انتظار کرنا تھا۔

Read more

سیاسی پارٹیوں میں باہم تعاون سے بھی مسئلہ حل نہیں ہو گا!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لاہور میں اپنی پارٹی اجلاس کے دوران تجویز دی ہے کہ ’تمام سیاسی پارٹیوں، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے چاہئیں۔ انہیں ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مل بیٹھنا چاہیے‘۔ ملک میں متنوع مسائل کی موجودہ صورت حال میں ایک اہم لیڈر کا یہ بیان امید کی کرن تو کہا جاسکتا ہے لیکن اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو اور کون اس

Read more

عمران خان کی جیل کی کنجی کس کے پاس ہے؟

’کپتان‘ تو اپنے مداحین کی نگاہ میں اب بھی’ڈٹ‘ کے کھڑے ہیں۔ پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے سربراہ کو مگر انھوں نے ’آئین بچانے‘ کی خاطر حکومت سے مذاکرات کا اختیار دے دیا ہے۔ ’حکومت‘ کا ذکر چلا تو میرے جھکی ذہن میں فوراً یہ سوال اٹھا کہ ’کون سی حکومت‘؟ شہباز شریف کی سربراہی میں جو حکومت ہمیں ان دنوں وفاق میں نظر آرہی ہے تحریک انصاف اور اس کے حامی اسے ’فارم 47‘ کی بنیاد پر بنائی

Read more

ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟

پاکستان اس وقت جن حالات کا سامنا کر رہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گونا گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی سمجھتے ہوئے حقیقی قیادت کا کردار ادا کرنے کے قابل ہیں؟ بدقسمتی سے ان سوالوں کا کوئی تسلی بخش جواب کسی کے پاس موجود

Read more

منحرف شہری کا رضاکارانہ اعتراف

آج کچھ دل کی باتیں کرتے ہیں۔ مجھے کرہ ارض کے اس ٹکڑے پاکستان پر رہتے چھ دہائیاں ہونے کو ہیں۔ میں نے ’رہنے‘ کا لفظ لکھا ہے، ’بسنے‘ کا ذکر نہیں کیا۔ رہنے اور بسنے میں باریک سا فرق ہے۔ ’بستیاں بسنے کو لازم ہے کہ دو چار رہیں، دہر کو کوچہ دلدار سمجھنے والے‘۔ میری مدت العمر میں نقشے پر پاکستان کا رقبہ دس لاکھ تیس ہزار مربع کلومیٹر سے گھٹ کر آٹھ لاکھ بیاسی ہزار مربع کلومیٹر

Read more

زندگی بدلنے والی تین فلمیں – مکمل کالم

رات کو رونگٹے کھڑے کردینے والی ایک فلم دیکھی، نام تھا Goatlife۔ ملیالم زبان میں بنی یہ فلم ایک ایسے شخص کی سچی کہانی ہے جو مدراس کے چھوٹے سے گاؤں میں اپنی بیوی اور ماں کے ساتھ رہتا ہے، بے حد غریب ہے مگر خوش ہے، اُس کے گاؤں میں جھرنے ہیں، پھول ہیں، پہاڑ ہیں، ہرے بھرے میدان ہیں۔ دونوں میاں بیوی ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر اِن میدانوں میں گھومتے ہیں، بارش میں بھیگتے ہیں، خوشبوؤں

Read more

کینیڈا کے برساتی نالے، بلوچستان کے کاریز، کوہ سلیمان کے رود کوہی

طوفانی بارش تھم چکی تھی دو گھنٹے میں تین انچ سے زیادہ بارش ٹورنٹو ائر پورٹ کا ریکارڈ بنا گئی۔ اور میں چسکا لینے گھر کے سامنے سڑک پار بنے برساتی نالے سے پانی کے بنائے گئے وسیع مصنوعی تالاب کے بند پہ کھڑا نظارے کا لطف اٹھا رہا تھا۔ تالاب کے گرد اگائے گئے قدرتی ماحول دکھاتے پودے، جھاڑ جھنکاڑ، سرکنڈا قسم یا پھول دار خود رو پودے، جھاڑیاں اور بلند بالا اور چھوٹے درختوں کے اس بالکل قدرتی

Read more

اصول یا انسانیت؟ جیل سے ایک کہانی

جب میری نظر پڑی بچہ خوشی سے کلکاریاں مار رہا تھا۔ کبھی باپ کی گود میں چڑھ جاتا، کبھی اس کے کندھوں پر چڑھنے کی کوشش کرتا۔ کبھی ماں کی طرف لپکتا۔ خاوند بیوی دونوں سامنے گراؤنڈ میں بیٹھے باتیں کرنے میں مصروف تھے۔ میں اپنے آفس میں بیٹھا کھڑکی سے باہر انہیں دیکھ رہا تھا۔ یہ بنگالی فیملی تھی بارڈر کراس کرنے کے جرم میں پاکستانی اداروں نے انہیں گرفتار کیا تھا۔ اب یہ دونوں بچے سمیت قیدی کی

Read more

کیا نریندر مودی اسلام آباد آئیں گے؟

بھارت کے وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کوئی واضح اشارہ دینے سے انکار کیا ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی تقریب میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سرحد پار سے مثبت اشارے کا حوصلہ افزا جواب دے گا تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ’کسی تعطل کے بغیر مذاکرات‘ کا دور ختم ہو گیا ہے۔ یہ طرز بیان پاکستان کے ساتھ

Read more

ہاتھ تو قصائی کا بھی تھک جاتا ہے

ہم تو خیر اسرائیل کی انتہائی دائیں بازو کی نیتن یاہو حکومت کو تاریخ کی سب سے انتہاپسند فلسطین دشمن سرکار سمجھتے ہیں۔ مگر خود اسرائیلی اسٹیبلشمنٹ مقبوضہ مغربی کنارے کے یہودی آبادکاروں کو انتہا پسند کہہ رہی ہے۔ اندازہ لگا لیں کہ جس گروہ کو ایک انتہا پسند حکومت انتہا پسند قرار دے رہی ہے وہ گروہ دراصل کس لیول کا متشدد ہوگا۔اس کا اندازہ گزشتہ ہفتے ہوا جب داخلی سلامتی کے ذمے دار اسرائیلی ادارے شن بیت کے

Read more

کرکٹ سے سیاست تک زوال کا سفر

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خود ساختہ شاہینوں کو انہی کی سر زمین پر دھول چٹا دی۔ اتنی بڑی فتح کے باوجود ان کے کسی کھلاڑی نے نہ تو گراؤنڈ میں سجدہ کیا نہ ہی دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ( مجھے یقین ہے کہ تنہائی میں وہ اپنی کامیابی پر سر بسجود ضرور ہوئے ہوں گے ) اور نہ ہی ان کے کسی کھلاڑی نے بیان دیا کہ ”ہم اسلام کے سفیر ہیں اور اصل کامیابی

Read more

عورت کے قتل کا خطرہ، ہر وقت: فیمی سائیڈ!

پاکستان کے طوفانی دورے میں ہم نے باتیں کیں، بلا تھکان اور آپ نے سنیں۔ کچھ ہوئے متفق، کچھ نیوٹرل اور کچھ بیزار۔ سوالوں کا سامنا کیا اور جواب دینے کی کوشش کی۔ کچھ نے مان لیا کچھ نے سوچنے کی حامی بھر لی اور کچھ نے نفی میں سر ہلا کر مسترد کر دیا۔ کچھ نے کہا یہ مرد و عورت کا نہیں بلکہ انسانی مسئلہ ہے کہ مرد بھی عورت کی طرح پدرسری کے متاثرین میں شامل ہے۔ کچھ نے

Read more

دہشت گردی کے خلاف ہمت اور عقل سے کام لیجیے

اتوار اَور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے چھ سات اضلاع میں انسانوں کے خون سے جو ہولی کھیلی گئی ہے، اُس نے پوری قوم کو شدید عدم تحفظ کا احساس دلایا ہے۔ کچھ عرصے سے ڈیجیٹل دہشت گردی نے ایک حشر اٹھا رکھا ہے جسے آہنی ہاتھوں سے نمٹ لینے کا بار بار عزم دہرایا جاتا ہے۔ اب عزم اور ہمت کے معنی بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔ یہی معاملہ ہماری اجتماعی فہم و فراست کا بھی ہے۔ اب

Read more

چند حکومتی فیصلوں پر پیپلز پارٹی کی ”اچانک“ حیرانی

اسلام آباد آئے مجھے ڈیڑھ سال گزرگیا تو ایک روز اچانک خیال آیا کہ لاہور سے یہاں منتقل ہوجانے کے بعد ایک بار بھی بتی نہیں گئی۔ میرے بچپن میں لوڈشیڈنگ متعارف نہیں ہوئی تھی۔ ہفتے میں لیکن کم از کم ایک بار ہمارے گھر میں دو سے تین گھنٹے تک بجلی میسر نہ ہوتی۔ وجہ اس کی یہ بتائی جاتی کہ گھروں کو بجلی پہنچانے والی لائنیں قیام پاکستان سے قبل بچھائی گئی تھیں۔ ان کے ذریعے جو بجلی

Read more

’دھوکے باز‘ کو اعزاز دینے والا ملک

ناروے کے سب سے بڑے اخبار وے گے نے ایک ایسی خبر پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے جس کا تعلق براہ راست پاکستان میں نظام حکومت اور سیاسی معاملات سے ہے۔ اس رپورٹ میں اس خبر کو بنیاد بنایا گیا ہے جو چند ہفتے پہلے ایوان صدر اسلام آباد کے ایک اعلامیہ کے بعد سامنے آئی تھی۔ اس خبر کے بارے میں ناروے کی پاکستانی کمیونٹی حیران و ششدرہے کہ کسی ایسے شخص کو بھی پاکستان کا دوسرا بڑا

Read more

محمد خالد اختر کی کلک گہر بار: ایک جھلک

(صف اول کے اردو ادیب محمد خالد اختر نے دسمبر 1977 میں عطا الحق قاسمی کے کالموں کا انتخاب کیا اور اس پر ’عرض حال (جسے آپ دیباچہ بھی کہ سکتے ہیں)‘ کا عنوان باندھا۔ تب عطا الحق قاسمی صاحب کی عمر 34 برس تھی۔ انگریزی ادب میں ایذرا پائونڈ کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ کسی نوجوان ادیب کی تحریر دیکھ کر اس کی ٹھیک ٹھیک قدر پیمائی کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا۔ اردو ادب میں مولانا

Read more

لاشیں اور بیانیہ

نوروز خان زرکزئی کو بلوچستان والے ’بابو نوریز‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں، یہ صاحب کچھ شورش پسند واقع ہوئے تھے، پہلے قلات کے حقوق کے لیے انگریز سے لڑتے رہے، انگریز گئے تو نئے حاکموں سے بِھڑ گئے۔ جب 1955ء میں ون یونٹ بنا تو بلوچستان کو اپنے حقوق و نمائندگی میں مزید کمی کی شکایت ہوئی، نوروز خان پھر لگ بھگ ایک ہزار ساتھیوں سمیت پہاڑوں پر چڑھ گئے اور مزید شدت سے پاکستانی حکام سے برسرِ

Read more

ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی شروع ہوئی

ملکی سیاست پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے بنیادی طورپر رزق کمانے کے لئے ہفتے کے پانچ دن اس کالم کے ذریعے تبصرہ آرائی کی مشقت میری مجبوری ہے۔ یہ مجبوری اکثر مجھے اب قوم یاجوج ماجوج کی یاددلانا شروع ہوگئی ہے۔ قوم یاجوج ماجوج کا ذکر کیا ہے تو ذہن میں برجستہ یہ سوال امڈ آیا کہ ہماری نوجوان نسل کا کتنے فی صد اس قوم پر مسلط ہوئے عذاب سے واقف ہے۔ اگر ان کی اکثریت قوم یا جوج

Read more

انا کی بجائے آئین کو مصالحت کی بنیاد بنایا جائے

سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ حملوں پر تفصیلی بات کی ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر اس وقت سرکشی پر اترے ہوئے عناصر کے ساتھ سختی سے نہ نمٹا گیا تو بعد میں بہت دیر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے ہمیشہ انہیں شکست دینے کے بعد بات ہو سکتی ہے ورنہ وہی حشر ہوتا ہے جو افغانستان میں امریکہ اور مشرقی پاکستان

Read more

پنجابی نیچے اتر آئیں

” میں ان کو کہتی رہی کہ بھائی پانچ بندے اوپر نہیں آئے، ان کو بلا لیں“ ۔ یہ الفاظ اس پنجابی خاتون کے ہیں جس کے شوہر کو موسیٰ خیل میں بلوچ لبریشن آرمی کے دہشتگردوں نے بس سے اتار کر بے دردی سے قتل کیا۔ سرخ آنکھیں، غم سے نڈھال، نیند، تھکاوٹ اور غم سے چور پنجاب کی یہ بیٹی آج صرف اس لئے بیوہ ہے کیونکہ اس کے شوہر کو لسانی شناخت کی بنیاد پر بیس سے

Read more

شادی رجسٹر نہیں، بچوں کا اندراج کیسے

”میری والدہ ترن کور، میرے والد سردار ایشر سنگھ کی پنشن کے فوائد نہیں حاصل کر سکیں کیونکہ ان کی شادی رجسٹر نہیں تھی۔ میرے والد ننکانہ صاحب میں ایک سیوا دار تھے۔ وہ حکومت کے ملازم تھے اور انھوں نے اپنی مدتِ ملازمت پوری ہونے تک کام کیا۔ ان کی وفات کے بعد میری والدہ ہر طرح سے ان کی پنشن کی حقدار تھیں لیکن کیونکہ میرے والدین کی شادی کا اندراج سرکاری سطح پر نہیں ہوا تھا اس

Read more

لاہور کے ادبی درویش زاہد ڈار سے ملاقاتیں

محترمی و معظمی حامد یزدانی صاحب! میری آپ کے شہر لاہور کے کئی شاعروں ’ادیبوں اور دانشوروں سے بہت سی ملاقاتیں ہوئیں لیکن منیر نیازی کی ملاقات کی طرح اکثر اوقات وہ ملاقاتیں مختصر تھیں لیکن آج میں آپ کو ایک ایسی شخصیت کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں جن سے میری اسی کی دہائی میں تفصیلی ملاقاتیں ہوئیں اور میں انہیں ایک ادبی درویش سمجھتا ہوں۔ اس ادبی درویش کا نام زاہد ڈار ہے۔ اگر کوئی اردو کا ادیب

Read more

سپریم کورٹ کی تشکیل و اختیار سے متعلق’قضیے‘ کا آغاز

وطن عزیز میں جمہوری سیاست نہیں حکمران اشرافیہ کے مختلف ستونوں اور دھڑوں کے مابین اختیارات پر کامل گرفت کی جنگ چل رہی ہے۔ جنگ شاید مناسب لفظ نہیں کیونکہ اس میں ایک میدان جنگ ہوتا ہے جس میں اترے فریقین کی شناخت دشوار نہیں ہوتی۔ ہمارے ہاں گزشتہ کئی دنوں سے مگر جو یدھ برپا ہے وہ بنیادی طورپر بند کمروں میں تیار ہوئی سازشوں کے ذریعے ہمارے سامنے آتا ہے۔ فریقین بذات خود میدان میں نہیں اترتے۔ دوسرے

Read more

بلوچ عوام کی پریشانی و تکلیف سمجھی جائے!

صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے‘ ۔ البتہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جانے کا اعلان

Read more

میڈیا کا تعصب اور ہم تک پہنچنے والی تاریخ کی حقیقت

اکیسویں صدی کے آغاز سے لے کر اب تک دنیا بھر میں بہت سے تنازعات رونما ہوئے ہیں جن میں سے کچھ آج بھی جاری ہیں مثلاً فلسطین کا مسئلہ، بن غازی اور طرابلس کی حکومتوں کے درمیان لیبیا کی تقسیم، برما سے روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی اور بہت سے دیگر۔ قدرتی طور پر، ان مسائل کے بارے میں ہم تک زیادہ تر معلومات انٹرنیٹ یا سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے ڈیجیٹل ذرائع سے آتی ہیں۔ معلومات کے ذرائع

Read more

ہمارے گناہوں کی سزا کب ختم ہوگی – مکمل کالم

آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جا گری، 29 افراد جاں بحق۔ Balochistan rocked by violence as multiple attacks claim more than 50 lives; 21 terrorists killed۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 30 اگست کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے سے ہٹا دیا جہاں اُس سے اگلے 37 مہینوں میں سات ارب ڈالر کے مالی کُمک کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع تھی۔ یہ تین خبریں ہیں جو گزشتہ چند دن کے اخبارات میں شائع ہوئیں

Read more

قاسمی صاحب کس دھندے میں پڑ گئے

قبلہ عطا الحق قاسمی نے عجب چونچال طبیعت پائی ہے۔ بیٹھے بٹھائے مینڈھے لڑانا کوئی ان سے سیکھے۔ اسحاق المعروف بہ طاہر القادری نامی ایک مرد پیر بعمر تہتر برس کینیڈا کے گوشہ عزلت میں ’ایک تکیہ بنائے اپنی اولاد کو لیے بیٹھا ہے‘۔ نہ کاہو سے دوستی، نہ کاہو سے بیر۔ ہاتف کا اشارہ ہو تو ’ریاست بچانے‘ یا ’انقلاب‘ برپا کرنے وطن مالوف کا رخ کرے، ورنہ اپنے پارہ نان پر اکتفا ہے۔ ’انقلاب‘ کا پھریرا تحریک انصاف

Read more

پاکستان میں امریکہ اور چین کے امکانی مشترکہ مفادات

میں اپنی گزارشات عرض کرنے سے قبل ووڈرو ولسن انٹرنیشنل سنٹر فار سکالرز واشنگٹن کے ایشیاء پروگرام کے ڈپٹی ڈائریکٹر مائیکل کوگل مین، چائنہ رینمن یونیورسٹی کے پروفیسر جو، پاکستان سٹڈی سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر امجد مگسی، یو سی پی کے شعبہ سیاسیات کے سربراہ ڈاکٹر وحید خان، فاسٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر رضا زیدی، خضر گوندل، امجد محمود، گوہر بٹ، جاوید فاروقی، خاور عباس، گوہر علی، کنسلٹنٹ ایسٹ ویسٹ انسٹیٹیوٹ برسلز ظفر مہدی، سی پیک اسکالر اقرا فضل اور دیگر

Read more

پنجاب یونیورسٹی میں اسلامی جمعیت اور شعبہ فلسفہ

یکم جنوری 1979 ء کو پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں تدریس کا آغاز کیا۔ دو تین برس تو خیریت سے گزر گئے۔ لیکن اس کے بعد جمعیت کے ساتھ معاملات کچھ الجھنا شروع ہو گئے۔ 1983 کا سال تھا جب ان کے ساتھ تنازعہ شروع ہوا۔ ہر تدریسی شعبے میں نئے آنے والے طلبہ و طالبات کا خیر مقدم کرنے اور جانے والوں کے اعزاز میں پارٹیاں منعقد کرنے کا رواج ہے۔ اسی زمانے میں پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت

Read more

’عدلیہ وکٹری کے نشان والے ہجوم کے نرغے میں‘

عدالتوں کے اکثر فیصلے یقیناً آج بھی منصفانہ اور معیاری ہوتے ہیں۔ مگر اس مطالبے کا کیا کیا جائے کہ میرا مقدمہ فلاں کے بجائے فلاں جج سنے۔ ان سرگوشیوں سے کیسے کان بند کریں کہ بس اس جج کو ریٹائر ہونے دو۔ اس کے بعد آنے والا معاملات سیدھے کر دے گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر

Read more

بدکار/ ٹھرکی مرد کی بیوی کو کیا کرنا چاہیے؟

ایک ایسا نظام جہاں محض شبہے کی بنیاد اور غیرت کے نام پر مرد عورت کو قتل کر دیتا ہے اور پھر عدالت سے رہا بھی ہو جاتا ہے، وہاں یہ ایک سلگتا ہوا سوال ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں ازدواجی تعلقات میں امین رہنا مرد کی بے وقوفی سمجھی جاتی ہے اور عورت کو صبر و شکر کا درس دے کر اس کی ذات کو مٹی میں ملا دیا جاتا ہے۔ سو عورت کیا کرے؟ کسی بھی سوال کا

Read more

اور نسل کشی کے بعد اب فلسطینیوں کی معاش کشی

سات اکتوبر سے قبل اسرائیل میں زراعت اور تعمیراتی صنعت کو مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ کے ایک لاکھ ساٹھ ہزار فلسطینی کارکنوں اور مزدوروں کی شکل میں سستی لیبر میسر تھی۔ان کی تنخواہوں سے فلسطینی اتھارٹی کا بیس فیصد بجٹ پورا ہوتا تھا۔بلکہ دو ہزار بائیس میں تو اسرائیلی معیشت میں کام کرنے والے فلسطینی کارکنوں اور خلیجی ریاستوں میں مقیم ورکرز نے تین ارب ڈالر سے زائد رقم اپنے گھروں کو بھیجی۔یہ رقم فلسطینی اتھارٹی کے سالانہ بجٹ

Read more

حکومتی اتحادیوں کا’تخت یا تختہ‘ والا ذہن

اتوار کی شام حکومت نے پیر کی سہ پہر پانچ بجے بلائے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے تین صفحات کا ایجنڈا جاری کیا۔ آئین میں کسی بھی نوعیت کی ترمیم کا ارادہ اس میں ظاہر نہیں ہوا۔ اتوار کے روز لکھے کالم کو دفتر بھجوانے کے بعد مگر میرے اندر عرصے سے مردہ ہوا رپورٹر اطمینان سے نہیں بیٹھا۔ بارہا یہ خیال ستاتا رہا کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت فی الوقت نظر بظاہر موجود نہیں۔ اس کے

Read more

”خوف، رعایت، رغبت اور عناد“ کی صَلِیب پہ لٹکا ”آئینی توازن“ !

10 اگست کو ”اقلیتوں کے حقوق“ کے حوالے سے منعقدہ ایک سمینار میں تقریر کرتے ہوئے عزت مآب جسٹس منصور علی شاہ نے بعض نہایت فکر انگیز نکات اٹھائے تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ”سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہر صورت میں عمل درآمد کرنا ہو گا۔ یہ ایک لازمی آئینی تقاضا ہے۔ اس طرف چل پڑے تو“ آئینی توازن ”بگڑ جائے گا۔ انتظامیہ کو سمجھنا ہو گا کہ فیصلوں پر عمل درآمد کے سوا کوئی چوائس نہیں۔“ خیال

Read more

بلوچستان میں آگ لگانے کی نہیں، بجھانے کی ضرورت ہے

بلوچستان کے مقبول سیاسی رہنما نواب اکبر بگٹی کی 18 ویں برسی کے موقع پر کیے گئے حملوں میں پچاس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ان میں موسی خیل میں بسوں ٹرکوں کو روک کر پہچان کے بعد قتل کیے گئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 22 افراد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے تاہم ان کارروائیوں میں سکیورٹی

Read more

مدثر نارو کی جبری گمشدگی: مریم نواز کی آزمائش

20 اگست 2024 کو مدثر نارو کو لاپتہ ہوئے چھ سال مکمل ہو گئے۔ سچل کو باپ کو دیکھے چھ سال ہو گئے۔ سچل چھ ماہ کا تھا جب سوچنے اور بولنے والے اس کے باپ صحافی مدثر نارو کو جبری لاپتہ کیا گیا تھا۔ اہلیہ اور سچل کے ساتھ گھر سے باہر تفریح کے لیے جانے والا بد قسمت مدثر لاعلم تھا کہ سچل کے ساتھ اس کا آخری دن تھا۔ اس سال مدثر کے لیے ہونے والے مظاہرے

Read more

چیف جسٹس کی ریٹائرمنٹ اور آئین میں ترمیم

متعدد بار اس کالم میں آندرے میر نامی محقق کا ذکر ہوا ہے۔ وہ روس کا صحافی تھا۔ اپنے ملک میں آزادیِ صحافت سے محروم محسوس کیا تو کینیڈا منتقل ہوگیا۔ یہاں کچھ برس گزار دینے کے بعد دریافت کیا کہ ’صحافت‘ نام کی شے کینیڈا جیسے ملک میں بھی موجود نہیں رہی۔ صحافت چھوڑ کر تحقیق کو راغب ہوا اور ٹھوس اعدادوشمار جمع کرنے کے بعد ان کے تجزیے میں مصروف ہوگیا۔ بالآخر نتیجہ یہ نکالا کہ ہم ’مابعدازصحافت‘

Read more

تیل کا بادشاہ: شکست تخت پہلوی (10)

1972 میں ابوالحسن بنی صدر اپنے والد آیت اللہ نصر اللہ بنی صدر کی وفات پر عراق کے شہر نجف گئے جو پہلوی رژیم کے مخالفوں میں سے تھے۔ وہ خود جلا وطنی میں پیرس میں رہتے تھے اور اکنامکس پڑھاتے تھے لیکن ایران کے مستقبل کے بارے میں متفکر تھے۔ انہیں شاہ کی مقبولیت اور طاقت سے کوئی ڈر نہیں تھا۔ بنی صدر اور دوسرے جلاوطن لوگ یہ بات جانتے تھے کہ طاقت لوگوں کو سڑک پر لانے سے

Read more

اسرائیلی جارحیت ختم ہونے کا امکان نہیں

امریکی صدر جو بائیڈن کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود مشرق وسطی میں امن کی بجائے جنگ بڑھنے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے۔ اتوار کو قاہرہ میں فریقین کے درمیان مذاکرات جاری رہنے کی امید ہے لیکن حماس کے وفد نے قاہرہ میں موجودہ ہونے کے باوجود براہ راست بات چیت میں حصہ لینے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران میں آج رات ایک سو اسرائیلی بمبار طیاروں نے لبنان میں حزب اللہ

Read more

پس ثابت ہوا کہ انسان مجبور ہے، مختار نہیں۔ مکمل کالم

کچھ سوالات ایسے ہیں جن کا جواب انسان ہزاروں سال سے تلاش کر رہا ہے۔ ہم کہاں سے آئے ہیں، کہاں جائیں گے، یہ کائنات قدیم ہے یا حادث، کائنات میں کوئی اور مخلوق ہے یا ہم تنہا ہیں، اگر تنہا ہیں تو اتنی بڑی کائنات کی کیا ضرورت۔ انہی سوالات سے ملتا جلتا ایک سوال یہ بھی ہے کہ انسان مجبور ہے یا مختار، اگر مجبور ہے تو پھر احتساب کیوں کر ہو سکتا ہے، اگر مختار ہے تو

Read more

دکھ کی دلیل مسترد کی جاتی ہے

2016 کا ایک قصہ سنانا چاہتا ہوں۔ آپ کے نیاز مند نے جنوری 2016 میں کچھ دوستوں کی مدد سے ایک رضاکارانہ ویب سائٹ شروع کی۔ اس میں کارکنوں کے لئے کوئی مالی منفعت تھی اور نہ لکھنے والوں کو کوئی آنہ ٹکا دیا جاتا تھا۔ پالیسی بہت سادہ تھی۔ لکھنے والوں کو سیاسی اور سماجی موضوعات پر اظہار خیال کی پوری آزادی تھی البتہ خلاف قانون اور منافرانہ مواد پر پابندی تھی۔ مذہبی آزادی، رواداری اور خرد افروزی کی

Read more

تحفظ ختم نبوت کے نام پر عوام کے ساتھ دھوکہ دہی

مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کی قلابازی سے ملک میں صرف مذہبی گروہوں کی طاقت ہی واضح نہیں ہوئی بلکہ یہ بھی سامنے آیا ہے کہ سیاسی لیڈر حتی کہ پارلیمنٹ بھی ایسے عناصر کے ناجائز اور غیر متعلقہ مطالبات کے سامنے ہتھیار ڈال چکی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ملک میں مذہبی شدت پسندی کا افسوسناک ماحول بنا دیا گیا ہے۔ ایسے میں دلیل یا منطق حتی کہ قانون کی ضرورتیں پوری کرنا بھی اہم

Read more

جب جب انجینئر رضی ٹریپ نہیں ہوا

یہ جولائی 2007 کے آخر کی بات ہے۔ رات کے ایک دو بجے ہوں گے۔ میرے سرکاری گھر کے ٹیلیفون کی گھنٹی پاگلوں کی طرح بجنے لگی۔ بیل ڈبل تھی جس کا مطلب تھا کہ کال کسی مقامی نمبر سے نہیں بلکہ ائرفورس کے سیٹ اپ سے کہیں باہر سے کی جا رہی ہے۔ نمبر کالر آئی ڈی پر نہیں آ رہا تھا۔ جس کا کچھ بھی مطلب ہو سکتا تھا۔ فون ریسیو کیا تو ایک کرخت سی نامانوس مردانہ

Read more

کچھ ہم جنس پسندی اور مذہبی اخلاقیات کی باتیں

پیارے درویش وجاہت مسعود! ہمارے بہت سے مشترکہ دوست ہمارے ادبی و سماجی محبت ناموں کو بڑے ذوق و شوق سے پڑھ کر محظوظ و مسحور ہوتے ہیں۔ سلیم ملک صاحب نے تو ان کے بارے میں ایک مزاحیہ کالم بھی لکھ ڈالا اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ہم دونوں کو اب عورتیں لفٹ نہیں کرواتیں اس لیے ہم ایک دوسرے کو خط لکھتے ہیں۔ آپ نے نہایت رومانوی عاجزی و انکسار کا مظاہرہ کیا۔ اپنے بارے

Read more

خطرے کی گھنٹی

ہمارے ہاں اکثر خطرے کی گھنٹی بجتی رہتی ہے۔ کچھ لوگوں کو اسلام خطرے میں نظر اتا ہے۔ کچھ لوگ ملک کو خطرے میں گھرا دیکھتے ہیں۔ خطرات کے اس شور میں اکثر حقیقی خطرات سے چشم پوشی کی جاتی ہے۔ حقائق کی روشنی میں اس وقت اگر کسی چیز کو خطرہ ہے تو وہ ملک کا جمہوری نظام ہے۔ جمہوریت، کو طویل عرصے تک ہماری اس دنیا میں آزادی، مساوات اور قانون کی حکمرانی کے قیام کے لیے سیاسی

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور حامد یزدانی: آپ کی ادبی شناخت کیا ہے؟

آپ کی ادبی شناخت کیا ہے؟ ڈاکٹر خالد سہیل حامد یزدانی سے پوچھتے ہیں ملاقات تو دراصل مسی ساگا کے ایک انڈین ریستوران میں ہونا طے پائی تھی مگر میرے اصرار پر اسے اونٹاریو جھیل کے کنارے واقع شہر برلنگٹن کے ایک افغان کباب ریستوران میں منتقل کر دیا گیا تھا اور یہ سب ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کی کمال شفقت کا نتیجہ تھا۔ شام ڈھلنے سے کچھ پہلے جب میں ریستوران کے پارکنگ لاٹ میں پہنچا تو ڈاکٹر صاحب

Read more

کیا جنگوں میں بس انسان مرتے ہیں؟

کسی علاقے پر جبری قبضے یا جنگوں کا ماحولیات سے کوئی براہِ راست تعلق بنتا ہے ؟ آج کل ماحولیات دوست حلقوں میں ایک اور نعرہ مقبول ہو رہا ہے۔ ”مقبوضہ علاقوں میں ماحولیاتی انصاف ممکن نہیں“۔ کسی بھی علاقے پر بمباری یا گولہ باری کا نشانہ صرف املاک یا انسان نہیں ہوتے بلکہ زمین، حیاتیات و نباتات و فضا بھی تیزی سے یا سسک سسک کے مرنے لگتے ہیں۔ یعنی مسلح تصادم مجموعی طور پر ہر طرح کی زندگی

Read more

مذہبی شدت پسندی کے سامنے سپریم کورٹ کی پسپائی

سپریم کورٹ ’فتح‘ کرنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جمعہ کو ’یوم تشکر‘ اور 7 ستمبر کو ’یوم فتح‘ منانے کا اعلان کیا ہے۔ آج سپریم کورٹ میں ہونے والی کارروائی نے طے کر دیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی شدت پسندی اور تعصب کے سامنے ملک کی اعلیٰ ترین عدالت بھی بند نہیں باندھ سکتی۔ آج سپریم کورٹ کے ججوں نے ہاتھ اٹھا کر مذہبی رہنماؤں کے سامنے اپنی ’ناکامی و شکست‘ قبول کی۔ اس حوالے سے دیکھا

Read more

قیلولے کے وقت

ریل گاڑی سرنگ سے نکلی اور کیلوں کے باغات میں سے گزرنے لگی۔ ریل گاڑی کے قریب ہی سڑک پر بیل گاڑیاں بھی چل رہی تھیں۔ ہوا مرطوب تھی اور انجن کا دھواں کھڑکی سے اندر آ رہا تھا۔ ریل گاڑی سے کچھ دور شہر کے دفاتر بھی دکھائی دے رہے تھے جن میں بجلی کے پنکھے چل رہے تھے۔ صبح کے گیارہ بج رہے تھے۔ ابھی سورج کی حدت میں شدت پیدا نہیں ہوئی تھی۔ ’کھڑکی بند کر لو‘

Read more

کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔

Read more