بڑھتے اختلافات اور سوچ کا خطرناک فرق

چوبیس فروری انیس سو پچپن کو ترکی اور عراق نے ایک معاہدے پر دستخط کیے جس کو اول بغداد پیکٹ اور پھر سینٹو کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ اس معاہدے کی نوعیت گھوم پھر کر سلامتی کے مشترکہ امور کی طرف آتی تھی۔ اس معاہدے پر چھبیس فروری انیس سو پچپن کو ڈان نے امید ظاہر کی کہ پاکستان بھی جلد ہی اس معاہدہ کا حصہ بن جائے گا اور تحریر کیا کہ ”طویل عرصے سے اس خطے

Read more

ماہ رنگ کی للکار سے ابھرتا ہے انقلاب

بلوچستان کے بدلتے سیاسی اور شعوری حالات اس بات کے گواہ ہیں کہ بلوچستان انقلاب کے آخری زینے پر کھڑا ہے۔ جہاں جہاں انقلاب آیا ہے وہاں حالات کے پس منظر کو ایک نظر ضرور دیکھیں۔ چونکہ انقلاب آنے کی کچھ وجوہات بھی ہوتی ہیں۔ اس میں پہلی وجہ ”جب موجودہ نظام فیل ہو جائے یا موجودہ نظام میں تبدیلی کی گنجائش باقی نہ رہے۔ اس کے خلاف بولنا بھی جرم اور بغاوت ہو تو اس نظام کا حصہ بن

Read more

پُر امن انقلاب؟

سری لنکا اور مالدیپ کے بعد سارک ممالک میں ایک اور ملک میں انقلاب برپا ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ظلم و بربریت سے تنگ آ کر نوجوانوں نے ایک انقلاب برپا کر دیا۔ جس کے نتیجے میں 350 سے زائد اموات ہوئیں۔ بالآخر فوج نے شیخ حسینہ واجد کو محفوظ راستہ دیتے ہوئے ملک سے فرار کروا دیا۔ تادم تحریر طلبہ تحریک کے مطالبے پر نوبل انعام یافتہ پروفیسر محمد یونس کو عبوری

Read more

جنرل صاحب! یہ طرز تکلم پاکستانیوں کے لیے نیا نہیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ’جو لوگ شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے‘ ۔ آرمی چیف کے انداز بیان میں شدت، جارحیت اور مایوسی بیک وقت محسوس کی جا سکتی ہے۔ لیکن انہیں علم ہونا چاہیے کہ اسلام کو ڈھال بنا کر معاملات پر دسترس حاصل کرنے کی باتیں اہل پاکستان پہلے بھی سن چکے ہیں۔ ملکی فوج کے سربراہ کو پرانے ہتھکنڈے استعمال کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ ملک میں

Read more

پاکستان میں بنگلہ دیشی ’انقلاب‘ کی امیدیں

ابھی بنگلہ دیش میں آنے والی غیر آئینی و غیر جمہوری تبدیلی کے خد و خال واضح نہیں ہوئے اور نہ ہی مستقبل میں نظام حکومت کے بارے میں کوئی ٹھوس معلومات سامنے آئی ہیں لیکن پاکستان میں متعدد سیاست دانوں نے پاکستان میں ویسی ہی تبدیلی کے امکانات پر خوشیوں کے شادیانے بجانے شروع کر دیے ہیں۔ لیاقت باغ میں بجلی کے بلوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی کے امیر نے تو بنگلہ دیش کے نام نہاد

Read more

پاکستانی فوج کی نظر مارگلہ کے دامن میں واقع دو دیہات پر: ’حکومت ہم پر رحم کرے اور ہمیں بے گھر نہ کرے‘

اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12سے تقریباً 45 منٹ کی مسافت پر مارگلہ ہلز نیشنل پارک کے دامن میں موجود گاؤں کینتھلا کے رہائشی حکومت اور فوج سے ’رحم‘ کی اپیل کر رہے ہیں۔ اس اپیل کی وجہ گذشتہ ماہ پاکستانی فوج کی جانب سے تقریباً 3400 کنال سے زائد اراضی ان کےحوالے کرنے کے لیے لکھا گیا ایک خط ہے۔

Read more

اٹک کے اِس پر پار: دکھ فسانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں

پاکستان مختلف قوموں اور تہذیبوں کا وطن ہے۔ تعداد کے حساب سے اس کی نصف سے زیادہ آبادی پنجابیوں پر مشتمل ہے۔ جبکہ اس کے بعد پشتونوں کا نمبر آتا ہے پھر سندھیوں کا ۔ کسی زمانے میں مغربی پاکستان ون یونٹ ہوا کرتا تھا یعنی اس وقت کا پورا پاکستان ایک صوبہ تھا جس کا مرکزہ پنجاب تھا۔ اگرچہ یہ ون ہونٹ 1969 میں ختم ہو گیا تھا مگر اصلاً ایسا نہیں ہوا۔ آج بھی سابقہ این ڈبلیو ایف

Read more

قوم پرست حضرات سے چند باتیں!

بجلی کے ظالمانہ بلوں، ناروا ٹیکسز اور آئی پی پیز کا عوام کا خون چوسنے اور اسے حکمرانوں کی پشت پناہی حاصل ہونے اور اشرافیہ بلکہ بدمعاشیہ کے استحصالی ہتھکنڈوں کے خلاف حافظ نعیم الرحمان کا تاریخی اور موثر دھرنا پنڈی اسلام آباد میں جاری ہے جو درحقیقت پسے ہوئے غریب عوام کے دلوں کی آواز اور ترجمان اور پچیس کروڑ عوام کے امیدوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بجائے اس کے کہ سیاسی پارٹیاں اور عوامی حقوق کے علمبردار

Read more

بنگلہ دیش کی مفرور وزیر اعظم اور بلوچستان کا نیا بیانیہ

بنگلہ دیش میں عوامی احتجاج کے نتیجے میں وزیر اعظم حسینہ واجد کو استعفیٰ دے کر ملک سے فرار ہونا پڑا ہے۔ آرمی چیف جنرل وقار الزماں نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاسی لیڈروں سے مشاورت کے بعد عبوری حکومت قائم کریں گے۔ انسانی حقوق اور معاشی سہولتوں کے لیے ہونے والے اس احتجاج کا بظاہر اختتام ایک نئے آمرانہ دور پر ہونے والا ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں پاک فوج نے بلوچستان میں احتجاج کرنے والی بلوچ یکجہتی

Read more

فتنہ الخوارج: خوارج کون تھے اور تحریکِ طالبان پاکستان کو یہ نام دینے کا مقصد کیا ہے؟

پاکستان کی حکومت نے تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں کو احکامات جاری کیے ہیں کہ وہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے ’فتنہ الخوارج‘ جیسے الفاظ کا استعمال کریں۔

Read more

خلیل الرحمن قمر: پاکستان کا ثقافتی عمران خان

عورت دشمنی پاکستان تحریک انصاف کی سیاست کا جزو لاینفک ہے۔ اس کی دو وجوہات ہیں۔ ایک وجہ یہ ہے کہ تحریکِ انصاف کی سماجی بنیاد درمیانہ طبقہ ہے۔ پاکستان کا درمیانہ طبقہ شدید قسم کے رجعتی رجحانات کا حامل ہے۔ عورت دشمنی رجعتی رجحانات کا خاصہ ہوتی ہے۔ اس طبقے میں اپنی مقبولیت بنانے اور قائم رکھنے کے لئے عمران خان سمیت اس جماعت کی ساری قیادت مسلسل عورت دشمنی کا ایجنڈا آگے بڑھاتے رہے ہیں۔ باقیوں کو چھوڑیں،

Read more

( 4 )ٹرین ٹو کوئٹہ۔ ایک مسافر کی داستان

پہروکُنری؛ مشکاف کے بعد پانچ سرنگوں سے گزر کے پہروکنری کا نام نظر آتا ہے۔ کتنا پیارا اور منفرد نام ہے۔ بلکہ آگے آنے والا ہر اسٹیشن اپنے آپ میں منفرد اور دلچسپ نام رکھتا ہے چاہے وہ پنیر ہو، دوزان یا پھر سپیزند۔ کہتے ہیں کہ پہرو ندی کے شمال میں واقع اس گاؤں کا نام ایک عورت کے نام پہ رکھا گیا ہے۔ پہروکنری ہمیں تو بڑا بھایا لیکن شاید ٹرین کی اس سے نہیں بنتی۔ یہ اسٹیشن

Read more

فطرت کی آبروریزی

کم و بیش ڈیڑھ صدی قبل کی روداد ہے، مبلغ ایک سو اکتالیس سال ہوتے ہیں۔ جنوب مشرقی یورپ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ، تینوں براعظموں تک پھیلی خلافتِ عثمانیہ کے زیرِ نگیں وطن لبنان کے شہر، بشاری میں مسیحی پادری خلیل بن سعد کے آنگن میں چھ جنوری اٹھارہ سو تراسی کے دِن آنکھ کھولنے والے بچے کو دنیا کے دُکھ درد دیکھنے، سننے اور سہنے کے لیے جو عمرِ عزیز، پروردگار کی طرف سے مستعار عطا ہوئی، وہ

Read more

ماہرنگ اور پس منظر کا اصل رنگ

ایک ممتاز مضمون نگار نے ماہرنگ بلوچ کی سیاسی حرکیات، ، مقاصد اور اقدامات کو مکمل نظرانداز فرماتے ہوئے صرف ان کی شخصیت کے خوبصورت نسائی پہلو اور تحرک کو فیمینزم کے پہلو سے اجاگر کرتے ہوئے سول سوسائٹی میں ”فروخت یعنی مقبول“ کرنے اور ان کی توجہ صرف ان ”خوشگوار اور خوبصورت پہلووں“ کی طرف مبذول کروانے کی پر اثر کوشش فرمائی ہے، جس پر راقم نے بھی اپنی رائے اور تجزیے کے مطابق رائے دی ہے جو من

Read more

بلوچ یک جہتی کمیٹی کا احتجاج اور قومی بے حسی

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے حکومت کے ساتھ ایک معاہدے کے بعد ایک ہفتے سے جاری احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ احتجاج لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچستان میں انسانی حقوق کا احترام کرنے کے حوالے سے کیا گیا تھا۔ حکومت کی طرف سے رکاوٹیں کھڑی کرنے کے باوجود مظاہرین نے گوادر کے علاوہ متعدد دوسرے مقامات پر دھرنا دیا اور احتجاج کیا۔ تاہم اب احتجاج صرف اس یقین دہانی پر ختم کیا جا رہا ہے

Read more

قابل تجدید توانائی: سبز انقلاب کی راہ

پاکستان میں قابل تجدید توانائی کے ذرائع کی افادیت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ یہ ذرائع نہ صرف ماحول دوست ہوتے ہیں بلکہ ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ پاکستان کے پاس مختلف قسم کے قابل تجدید توانائی کے وسائل موجود ہیں جیسے کہ سورج کی توانائی، ہوا کی توانائی، پانی کی توانائی اور حیاتیاتی توانائی۔ سورج کی توانائی (شمسی توانائی) پاکستان میں سورج کی روشنی وافر مقدار میں دستیاب ہے جو

Read more

ہرے دَرخت کے ساتھ اَیسا تو سُوکھے کے ساتھ؟

کراچی میں ہمارے ایک دوست کاشف انتھونی رہائش پذیر ہیں۔ انسانی حقوق کے علم بردار ہیں۔ کچھ عرصہ ہوا روم (اِٹلی) سے سینے پر تعلیمی تمغے سجائے اور اسناد سمیٹے وطن واپس تشریف لائے ہیں۔ انتہائی نفیس، جہاندیدہ، مثبت اور پُراُمید شخصیت کے مالک ہیں۔ طبیعتاً کم گو مگر گہری اور سُتھری بات کہنے کا فن جانتے ہیں، بلکہ بقول احمد فراز ’بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں‘ ۔ گزشتہ ملاقات پر فرمانے لگے میں آپ کو اسی ’ماتمی‘

Read more

آغا گل: بلوچستان میں افسانوی ادب کا کوہ قامت استعارہ

آغا گل بلوچستانی ادب کا ایک معتبر نام ہے جو 1951 کو کوئٹہ کے ایک دور افتادہ قصبے ہرنائی میں پیدا ہوئے۔ بہ حیثیت لیکچرار اردو اپنے کیریئر کا آغاز کیا، لیکن بعد ازاں سی ایس ایس کا امتحان پاس کیا اور پوسٹ ماسٹر جنرل رہے۔ اپنے والد اکبر خان (ماہر تعلیم، افسانہ نویس اور کہانی کار) سے آزادی افکار اور جرات اظہار خیال کا درس لے کر اپنے بلند پرواز تخیل کی بدولت ادبی دنیا میں بحیثیت نقاد، محقق،

Read more

گوادر، پاڑہ چنار اور بنوں میڈیا سے غائب: ایسے واقعات کو کوریج نہ دینا فیک نیوز کی وجہ بنتا ہے؟

حال ہی میں پاکستان میں ایسے کئی واقعات رونما ہوئے جن سے جڑی خبریں سوشل میڈیا پر تو نظر آتی رہیں لیکن بہت سے صارفین یہ شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں کہ مین سٹریم میڈیا یعنی بڑے نشریاتی ادارے ان واقعات کو دکھاتے نہیں ہیں یا پھر ایک مخصوص زوایے تک محدود رہتے ہیں۔

Read more

بابو: آغا گل کا ایک شاہکار ناول

آغا گل بلوچستان کے مشہور افسانہ نگار، ناول نگار، شاعر، ادیب اور محقق ہیں۔ انھوں نے اردو ادب میں اپنا ایک الگ مقام بنایا ہے اور ان کی ہر تخلیق اپنی ایک الگ پہچان رکھتی ہے۔ ان کی مشہور تخلیقات میں ”بابو“ (ناول) ، ”بیلہ“ (ناول) ، ”راسکوہ“ (افسانوی مجموعہ) ، ”عکسِ قمر“ (منتخب غزلیں ) ، ”آبِ حیات“ (افسانوی مجموعہ) ، ”دشتِ وفا“ (ناول، اور اسے بلوچستان میں اکیسویں صدی کا پہلا ناول ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے

Read more

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں لوگ 25 کلومیٹر دور دستیاب سامان کے لیے 1400 میل کا ’اذیت ناک سفر‘ کرنے پر مجبور ہیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے جنوب مغرب میں تقریبا 700 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع یہ علاقہ آج تک ایک پختہ سڑک کی سہولت سے محروم ہے لیکن چند سال قبل تک یہ محرومی اتنی بڑی محسوس نہیں ہوتی تھی جتنی اب ہوتی ہے۔ اور اس کی وجہ یہ تھی کہ مقامی لوگ صرف 25 کلومیٹر دور ایرانی علاقے سے انتہائی ارزاں داموں پر ضروریات زندگی خرید سکتے تھے۔

Read more

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی قانونی حیثیت کیا ہے اور کیا یہ پاکستان میں بڑھتے جرائم کی وجہ ہیں؟

نان کسٹم پیڈ (این سی پی) کار سے مراد وہ گاڑیاں ہیں جن کے کوئی کاغذات نہیں ہوتے ہیں۔ یہ گاڑیاں حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کے پاس رجسٹرڈ نہیں ہوتیں اور انھیں رکھنے پر قانونی کارروائی بھی کی جاسکتی ہے۔ یہ خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ اکثر جرائم اور دہشتگردی کے واقعات میں انھی گاڑیوں کو استعمال کیا جاتا ہے۔

Read more

مردم شماری 2023 کے اہم نتائج

پاکستان بیورو آف شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق ملک کی آبادی 24 کروڑ 90 ہزار تک پہنچ گئی ہے، آبادی میں اضافے کی شرح 2.55 فیصد ہے جو خطے میں سب سے زیادہ ہے۔ اگر یہ رفتار جاری رہی تو 2050 تک آبادی دوگنی ہو جائے گی۔ آبادی میں اضافے کی شرح پنجاب میں 2.53 فیصد، سندھ میں 2.57 فیصد، خیبرپختونخوا میں 2.38 فیصد اور بلوچستان میں 3.2 فیصد ہے۔ کل آبادی کا 51.48 فیصد مرد اور 48.51

Read more

کراچی میں بگٹی خاندان کے دو گروہوں میں فائرنگ، پانچ ہلاک: ’فریقین ماضی میں ایک دوسرے کیخلاف مقدمے درج کرا چکے ہیں‘

پولیس کے مطابق فریقین ماضی میں مختلف الزامات کے تحت ایک دوسرے کے خلاف مقدمے درج کرا چکے ہیں۔

Read more

گزشتہ چھ ماہ میں مسیحیوں کو دی جانے والی ایذائیں

( 182 دنوں میں 70 سے زائد واقعات اور 140 سے زائد متاثرہ خاندان) ”مجھ سے مل کر ایسے روئی، ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی“ سعید گیلانی کی اس غزل کو ناہید اختر نے اپنے سُروں میں ایسا پرویا کہ اس غزل کو آنے والے زمانوں کے لئے امر کر دیا۔ اس غزل کا عملی اظہار ”مل کر ایسے روئی“ کچھ دن پہلے اُس وقت محسوس ہوا جب اُس جوان بیوہ سے سرِراہ اچانک مُلاقات ہو گئی، جس کے

Read more

خیبر پختونخوا کے جنوبی اور ضم قبائلی اضلاع میں بڑھتی دہشت گردی

دہشت گردی ایک مسلمہ بڑا عالمی مسئلہ ہے۔ دنیا کے بہت سارے ممالک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، پاکستان ان سرفہرست ممالک میں شامل ہے جنہیں دہائیوں سے دہشت گردی کا سامنا ہے۔ 2023 کے گلوبل ٹیررازم انڈکس کے مطابق پاکستان کا نمبر دنیا میں چوتھا ہے۔ برکینا فاسو، اسرائیل اور مالی کے بعد پاکستان کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان طویل ترین عرصے سے اس فہرست میں ابتدائی نمبروں پر موجود رہنے والا ملک ہے۔ یعنی اس وقت پاکستان

Read more

پاکستان کے غدار محبِ وطن

تحریکِ انصاف کو کالعدم قرار دینے کی کوشش کو ’فتنے‘ کا تشفی بخش حل سمجھا جا رہا ہے حالانکہ سپریم کورٹ کی نظر میں وہ فتنہ نہیں بلکہ ایک جائز سیاسی پارٹی ہے۔ مسلم لیگ کا تو خیر سمجھ میں آتا ہے مگر پیپلز پارٹی بھی 56 برس میں بیسیوں سیاسی زخم کھانے کے باوجود اگر کچھ سیکھی تو یہ سیکھی؟

Read more

بلوچستان میں ماحولیاتی تبدیلی، آگہی اور عمل کی فوری ضرورت

اکیسویں صدی کے انسان نے جہاں پوری دھرتی ماتا کو اپنی نام نہاد ترقی کے نام پر بانجھ کر دیا ہے، وہیں بلوچستان کی زمین بھی اس نائبِ خدا کی کارستانیوں پر نوحہ کناں ہے۔ متصورہ ترقی کا راہرو انسان زمین پر جال بن کر بچھ گیا۔ اس انسان کی کارستانیوں کا نقشہ علامہ نسیم رضوی نے بڑے خوبصورت الفاظ میں کھینچا ہے ”آج کا انسان ذرا سی قوت و طاقت ہاتھ میں لے کر آسمانوں پر کمندیں ڈالنے لگا،

Read more

خیبر پختونخوا میں پھر سے دہشت گردی

پاکستان کا شمار ان بدنصیب ممالک میں ہوتا ہے جہاں گزشتہ چار دہائیوں سے زیادہ عرصے سے حالات انسانی بقا اور امن و سکون کے لیے کچھ زیادہ بہتر نہیں ہیں۔ صوبہ خیبر پختونخوا جس میں اب تمام قبائلی علاقے بھی ضم کر دیے گئے ہیں۔ مسلسل بدامنی کا شکار ہے۔ یہ سلسلہ سرد جنگ کو ختم کرنے کے امریکی منصوبے اور ہمارے لالچی اور خود غرض حکمرانوں اور مذہبی جماعتوں کی وطن فروشی سے شروع ہوا جو تاحال جاری

Read more

پاکستان میں کٹھل کی کاشت

کٹھل دنیا کا سب سے وزنی اور بڑا درختوں پر لگنے والا پھل ہے۔ ایک پھل آٹھ فٹ تک لمبا اور سو پونڈ تک وزنی ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں صوبہ سندھ میں اسے کامیابی سے کاشت کیا گیا ہے اس کی کاشت کے لیے پچیس سے پینتیس ڈگری درجہ حرارت مثالی ہے البتہ یہ درخت 15 سے چالیس ڈگری تک درجہ حرارت بھی برداشت کر سکتا ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اسے سندھ کے علاوہ بلوچستان،

Read more

معاشی اور سیاسی ابتری: ہوش مندی سے کام لیجیے

بجلی کی قیمت پھر بڑھ گئی۔ ریاستوں کو خطرات سے واسطہ پڑتا ہی رہتا ہے مگر ان خطرات سے اگر بر وقت نمٹا نہ جا سکے تو پھر یہ زبردست تباہی کا باعث ضرور بن جاتے ہیں اور ان خطرات میں صف اول میں معاشی ابتری ہوتی ہے بلکہ معاشی ابتری ہی تمام خطرات کی ماں ہوتی ہے اور یہ معاشی ابتری برے فیصلوں سے جنم لیتی ہے۔ اس میں کسی شک و شبہ کی سرے سے گنجائش ہی موجود

Read more

ضیاء الحق دور میں ملٹری کورٹ اور حمید بلوچ کا ٹرائل

پانچ جولائی انیس سو ستتر کا بد قسمت دن پاکستان کی تاریخ میں تیسرے ملٹری رول کی ابتدا کا دن تھا جب جنرل ضیاء الحق نے ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت سبک دوش کرتے ہوئے مسند اقتدار پر خود براجمان ہونے کا فیصلہ کیا۔ یوں پاکستان کا متفقہ طور پر منظور شدہ انیس سو تہتر کا آئین معطل ہو چکا تھا اور طاقت کی مرضی اور منشاء ہی کار مملکت خداداد سر انجام دینے کے لیے واحد اصول کی شکل

Read more

تحریک انصاف پر پابندی: جمہوریت دشمن فیصلہ

تحریک انصاف پر پابندی لگانے کے فیصلے پر جمہوری، سیاسی اور انسانی حقوق کے حلقے تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔ ملک کی ایک بڑی پارلیمانی اور مقبول سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے عمل کو جمہوری اصولوں کے منافی ایک آمرانہ اور جمہوریت کش قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ سیاسی تجزیہ کار اس فیصلے کو افسوسناک، شرمناک اور احمقانہ کہہ رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے راہنماؤں نے پی ٹی آئی پر پابندی کے فیصلے کو مایوس کن اور

Read more

کیا وہ روحیں تھیں؟ ۔ افریقیات (4)

” وہ غالباً سینٹ جوزف اسپتال کے نرسنگ اسکول کی طالبات تھیں جو درختوں سے گھرے ایک خوبصورت ہاسٹل میں رہتی تھیں۔ یہ 1967 کا زمانہ تھا۔ ہاسٹل اور اسپتال کے درمیان پیدل راستہ تھا۔ پھر ایک طالبہ شام کو ہاسٹل جاتے ہوئے حادثہ میں فوت ہو گئی۔ ابھی لوگ اس بات کو بھولے بھی نہیں تھے کہ ایک اور حادثہ بھی سڑک کے اُسی موڑ پر پیش آیا۔ جب تیسری طالبہ بھی اسی جگہ حادثہ میں ہلاک ہوئی تب

Read more

حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی کا اعلان کیا ایک ’سوچا سمجھا‘ فیصلہ ہے یا ’جلد بازی‘ میں اٹھایا گیا قدم؟

ملک میں مشکل حالات کے تناظر میں غیر مقبول ہوتی ہوئی حکمران جماعت مسلم لیگ ن کچھ عرصے قبل پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کے بعد اب ایک ’آمرانہ‘ اور ’متنازع‘ فیصلے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ مگر کیا یہ حکومت کے لیے اتنا آسان ہو گا؟

Read more

یزد سے بندر چابہار

یزد سے سورج نکلنے سے پہلے ہم روانہ ہوئے، اندازاً ایک گھنٹے کی مسافت کے بعد ایک ریستوران میں رکے، فجر کی نماز ادا کی۔ ریستوران میں ناشتہ کیا۔ اور سفر کو جاری رکھا۔ صوبہ یزد سے جلد ہی ہم صوبہ کرمان میں داخل ہوئے، جنوب مشرق میں واقع کرمان ایران کا دوسرا بڑا صوبہ ہے مشہور ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کا تعلق بھی اسی سے صوبے سے تھا۔ جنھیں عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک خفیہ دورے کے دوران

Read more

آج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے

سلطان احمد خان 1938ء میں ٹونک (راجستھان) میں پیدا ہوئے۔ مخمور سعیدی کے نام سے اردو شعر میں مقام پایا۔ 2010ء میں انتقال ہوا۔ آج کے کالم کا عنوان مخمور صاحب کے ایک شعر سے اخذ کیا ہے۔ پڑھنے والی آنکھ مگر پوچھتی ہے کہ آج کے دن کی کیا تخصیص ہے۔ گزرے وقتوں میں اخبار نے کس روز ہمیں سبز گھاس پر اڑتی تتلیوں کی خبر دی تھی۔ ہمت کر کے آج کا اخبار بھی دیکھ لیتے ہیں۔ بنوں

Read more

پاکستانی امریکی ڈاکٹروں کی تنظیم اپنا کیا ہے، کیا کرتی ہے؟ ڈاکٹر نسیم شیخانی سے گفتگو

امریکہ میں بسے پاکستانی نژاد اطباء کی سب سے بڑی تنظیم کا نام اپنا ہے۔ آئیے آج ہم ڈاکٹر نسیم شیخانی سے اپنا کے بارے میں جانتے ہیں۔ شیخانی ایک انتہائی فعال سماجی شخصیت ہیں جو متعدد تنظیموں کے روح رواں ہونے کے ساتھ ساتھ اپنا کے سابق صدر بھی رہ چکے ہیں۔ خرم نیازی: ہمارے قارئین کو اپنے متعلق کچھ بتائیں۔ نسیم شیخانی: میرا تعلق کراچی کے ڈاؤ میڈیکل کالج سے ہے جہاں مجھے 1980 ء میں طلباء یونین

Read more

کیا آئی ایم ایف پروگرام پاکستان میں بار بار بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باعث بنے گا؟

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے ’پاکستان میں مالیاتی اور مانیٹری پالیسی کو مضبوط بنانے کے اقدامات کے ساتھ ساتھ ٹیکس بیس کو وسیع کیا جائے گا۔‘ تاہم عوام میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ اس سے بجلی سمیت توانائی کے شعبے میں قیمتیں بہت بڑھ سکتی ہیں۔

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (10)

برصغیر میں برطانوی راج کے آخری تیس برس ایک تلاطم خیز سیاسی عہد کی کہانی ہے۔ اس دوران بڑے طوفان اٹھے، ان گنت لہریں بنتی اور بگڑتی رہیں۔ آل انڈیا کانگرس نے جنوری 1930ء میں اپنے سالانہ اجلاس منعقدہ لاہور میں مکمل آزادی کا مطالبہ کیا تو مسلم لیگ ایک داخلی بحران سے دوچار تھی۔ مارچ 1927ء میں قائداعظم کی ’تجاویز دہلی ‘منظور نہیں ہوسکیں۔ مسلم لیگ پنجاب سر محمد شفیع کی قیادت میں الگ ہوگئی اور علامہ اقبال اس

Read more

لاؤڈ اسپیکر برائے اِشتعال اور فروغِ امن کی جدوجہد

آج سے لگ بھگ دو دہائی پہلے کی بات ہے جب ہمیں لاہور منتقل ہوئے ابھی چند ہی ماہ گزرے تھے۔ تب ہم مذہبی اندازِ زندگی سے ہٹ کر مذہبی اقلیتوں کے حقوق و تحفظ اور سماج سیوا میں دلچسپی لینے لگے تھے اور دل جمعی سے امن و انصاف کی تعلیم و تربیت میں مشغول تھے۔ اِنہیں دنوں میں خوش قسمتی سے فیصل آباد کے شاہد انور سے دوستی کی بنیاد پڑی جن کے نام کے ساتھ اب ایڈووکیٹ

Read more

’اگر میرا بھائی بی ایل اے کے کیمپ میں ہوتا تو ہم اس گرمی میں احتجاج کیوں کرتے؟‘

ظہیر بلوچ کی بہن فضیلہ بلوچ نے کہا کہ ’خونی رشتے کے حوالے سے بشیر زیب ہمارا بھائی ہے لیکن ان سے ہم بہن بھائیوں اور خاندان کے دیگر افراد کا گزشتہ 25 سال سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ ’ جب والدہ کی وفات پر بھی بشیر زیب نہ ہمارے گھر آیا اور نہ ہی کسی اور زریعے سے رابطہ کیا تو اب وہ ہم سے کیسے رابطہ کرے گا۔‘

Read more

کہانیاں مرتی نہیں ہیں

کوئٹہ کی تنگ و پر پیچ گلیوں میں کسی ویران کمرے میں جہاں کوئی اکیلا ہو اور صرف کتابیں سانس لیتی ہوں تو کہانیاں پڑھنا بہترین مشغلہ ہے۔ ایسے میں اگر کہانیوں کی ایسی کتابیں میسر ہوں جن کے موضوعات ہمارے اپنے معاشرے سے ہوں تو پڑھنے کا لطف ہی الگ ہے۔ میں اردو فکیشن بہت پڑھتا ہوں۔ انگریزی میں چونکہ مجھے وہ مزہ نہیں آتا اور بلوچی فکشن میں بہت کم کتابیں ایسی ہیں جو واقعی پڑھنے لائق ہوں۔

Read more

گگرال: کروڑوں میں فروخت ہونے والی گوند فراہم کرنے والا درخت پاکستان میں خطرے کا شکار کیوں؟

بلیک مارکیٹ میں اس کی قیمت کئی گنا بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ بخار، موٹاپے اور دل کے امراض کے علاج سمیت جنسی طاقت بڑھانے کے لیے اس گوند کا استعمال ہے۔

Read more

تاش کھیلنا بھی جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے

غالباً 2017 کے وسط میں، میں اپنے مرحوم بھائی کے ساتھ ایران جاتے ہوئےرستے میں لیٹ ہو گیا اور تفتان بارڈر پر شام تقریباً 5 بجے پہنچا جب ایرانی امیگریشن کا وقت ختم ہو چکا تھا۔ مجبوراً رات بارڈر پر پاکستان ہاؤس میں گزارنا پڑی۔ پاکستان ہاؤس بلوچستان لیویز کے زیر انتظام تین چار وسیع و عریض ہالوں اور کافی وسیع صحن پر مشتمل ہے جہاں ایران آنے اور جانے والے زائرین و سیاح اپنی مرضی یا بعض اوقات جبری

Read more

ایک تالہ اور چابی ہی مسئلے کا حل ہے!

دس سال پہلے پشاور میں بچوں کے سکول پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں نے جب پوری قوم کو دلگیر کیا تو اگلے چند روز کے اندر ہی اس وقت کی نواز حکومت نے اپنے بدترین مخالف عمران خان، ان کی حامی اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں اور ہر چھوٹی بڑی جماعت کے رہنماوں کو ایک چھت تلے جمع کر کے قومی اتفاق رائے قائم کرنے کی کوشش کی اور اسی دن نیشنل ایکشن پلان کی منظوری دی گئی۔ نیشنل ایکشن پلان

Read more

پاکستان میں دہشت گردی کا بیج کیسے بویا گیا؟

بلاشبہ پاکستانی ریاست سیاسی اور معاشی اعتبار سے عدم استحکام کا شکار ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اس ضمن میں سب سے پہلے تو سابق ڈکٹیٹر جنرل ضیاء الحق کے اقتدار کا باریک بینی سے جائزہ لینے کی ضرورت پیش آئے گی اور اس کے بعد دوسرے سابق ڈکٹیٹر جنرل (ر) پرویز مشرف کی حکومتی پالیسیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے کی ضرورت پڑے گی۔ آج ریاست کو اندورنی اور بیرونی دہشت گردی کا سامنا ہے اور

Read more

(3)ٹرین ٹو کوئٹہ: ایک مسافر کی داستان

آئیے، اب ہم ایک کے بعد دوسرے اسٹیشن پر چلتے ہیں اور ان کی تاریخ کنگھالتے ہیں۔ ڈیرہ اللہ یار؛ جیکب آباد اسٹیشن پہ جیسے ہی ریل کی سیٹی بجی میرا جوش و خروش بڑھ گیا۔ اگلا اسٹیشن ڈیرہ اللہ یار تھا جہاں میں محمود بھائی کو لگ بھگ ڈیڑھ سال بعد مل رہا تھا۔ اللہ اللہ کر کے ڈیرہ اللہ یار آیا اور ہمیں یار کا دیدار نصیب ہوا۔ جیکب آباد کے پاس واقع بلوچستان کا چھوٹا سا ضلع

Read more

ملک نمائشی کاموں سے نہیں چلتا

دنیا بھر کے ممالک میں ٹھوس بنیادوں پر منصوبہ بندی کر کے ملک چلائے جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا کے تمام ممالک کی حالیہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو ان کی کامیابی کے پیچھے یہی عوامل کارفرما ملیں گے کہ انہوں نے اپنے وسائل اور مسائل دونوں کا بروقت ادراک کیا اور ان کے حل اور تقسیم کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی اور اس منصوبہ بندی پر مسلسل عمل پیرا رہے۔ امریکہ میں تعلیم سے لے کر تجارت

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (9)

6 اس موضوع پر گزشتہ تحریر اس سوال تک پہنچی تھی کہ متحدہ ہندوستان میں مسلمانوں کی مذہبی قیادت کے دعوے دار گروہ کا قائداعظم کی سیاست سے کیا تعلق تھا۔ 1906ء میں قائم ہونے والی مسلم لیگ ہندوستانی مسلمانوں کے خالص سیاسی تحفظات کی روشنی میں قائم ہوئی تھی اور اس کا محرک 1905ء میں ہونے والی تقسیم بنگال کی آل انڈیا کانگرس کی طرف سے مخالفت تھی۔ مسلم لیگ کی طرف سے یکم اکتوبر 1906ء کو وائسرائے ہند

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: مسعود پزشیکان کو سعید جلیلی پر 20 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی واضح برتری حاصل

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے مطابق اس وقت اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کی سخت گیر سیاسی رہنما سعید جلیلی پر برتری 20 لاکھ ووٹوں سے تجاوز کر گئی ہے۔

Read more

ٹرین ٹو کوئٹہ (2)

کہا جاتا ہے کہ انگریزوں نے ہم پر سو سال حکومت کی، اس عرصے میں چار نسلیں پروان چڑھ جاتی ہیں۔ جہاں انگریز نے یہاں کے عوام پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے وہیں وہ اس خطے کو بہت کچھ دے کر بھی گیا۔ بلوچستان میں کہیں بھی ریل کا سفر کر کے دیکھ لیں آپ خود سمجھ جائیں گے کہ یہاں ریلوے ٹریک بچھانا کتنا مشکل ہے اور یہ کام گورے 1887 میں مکمل کر گئے۔ اس راستے

Read more

ٹرین ٹو کوئٹہ : ایک مسافر کی داستان

رات کے قریباً ساڑھے تین بجے ہوں گے، جعفر ایکسپریس بلوچستان میں داخل ہو چکی تھی۔ یہ کچھی بولان کا کوئی ویرانہ تھا جہاں اچانک ٹرین نے بریک لگائی۔ آخری سے پہلے ڈبے کے ٹھنڈے کمپارٹمنٹ میں سوتے ہوئے مجھے لگا کہ کوئی اسٹیشن ہو گا۔ اچانک کہیں سے مختلف آوازوں کا شور بلند ہوا جو آہستہ آہستہ قریب آتا محسوس ہوا۔ یہ تو بلوچستان کا خطرناک علاقہ ہے، یہ سوچ کہ میں اٹھ بیٹھا۔ ہمت کی اور دروازے سے

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (8)

قرارداد مقاصد اور شبیر احمد عثمانی کے عنوان سے یہ بحث ایک سادہ سے جملے سے شروع ہوئی تھی ۔ عرض کی تھی کہ قرارداد مقاصد ان بنیادی سیاسی اور جمہوری اصولوں سے انحراف تھا جن کی بنیاد پر ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس پر دائیں بائیں سے ردعمل ظاہر ہوئے ۔ ابتدائی اعترا ض یہ تھا کہ علامہ شبیر احمد عثمانی کی توہین ہوئی ہے ۔ اس پر وضاحت کی گئی کہ تمام انسانوں کے

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ایران کے صدارتی انتخاب میں اب تک کے نتائج کے مطابق سخت گیر امیدوار سعید جلیلی اور ان کے اصلاح پسند حریف مسعود پزشکیان دونوں کو قریب 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس دوران دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا ہے۔

Read more

’یہ آپریشن فوج کی نہیں، ہماری ضرورت ہے‘: قبائلی عوام ایک اور آپریشن کے منصوبے سے نالاں مگر حکومت پُرعزم

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کے قیام اور دہشتگردی کی نئی لہر کے خاتمے کے لیے شروع ہونے والے فوجی آپریشن ’عزم استحکام‘ سے متعلق سیاسی جماعتوں اور قبائلی عمائدین سے مشاورت جاری رہے گی۔ تاہم ملک میں اس آپریشن کے بارے میں پاکستانی حکومت کی یقین دہانیوں کے باوجود قبائلی علاقوں کے عوام اس فیصلے سے خوش نظر نہیں آتے۔

Read more

قلم یا کیبورڈ – انتخاب کسی ایک کا

اشرف المخلوقات کہلائے جانے والے ہوموسیفین کی ایک خصوصیت ابد سے یہ رہی ہے کہ وہ تاریخ کی کتاب کے کسی بھی باب کے کسی ورق میں مستقل انجماد کا شکار نہیں رہے ہیں۔ اس تاریخی کتاب کے سطور میں بندہ بشر کی ترقی کا رفتار اگرچہ کبھی دھیما تو کبھی تیز رہا ہے مگر سفر البتہ کسی صورت نہیں رکا ہے اور یہی اس کی شاید وہ واحد صفت ہے جو اسے باقی خلق سے بعد میں جا کے

Read more

سندھ میں گرمی اور درختوں کے دشمن افسر

یوں تو پورا ملک ان دنوں گرمی کی شدید لپیٹ میں ہے مگر سندھ میں کچھ زیادہ ہی گرمی کی لہر جاری ہے جس کی وجہ سے شہری بلبلا اٹھے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ گرمی وہاں زیادہ ہوتی ہے جہاں پر درخت نہیں ہوتے ہیں اور جہاں گرمی ہوتی ہے وہیں گرمی کا درجہ حرارت بھی کم ہوتا ہے۔ ان دنوں میں سندھ کے بیشتر شہروں میں درجہ حرارت 50 سے 53 سینٹی گریڈ رہی ہے جو انتہائی الارمنگ کی

Read more

بجلی کے کمر توڑ بِل

ارضِ وطن میں موسمِ گرما اپنی پوری شدتوں کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے شدید ترین موسم میں محض بجلی ہی ایک ایسا سہارا ہے جسے آپ زندگی بچانے کا حربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں مگر یہ عالم کہ اے سی تو کجا محض ایک دو پنکھوں کا بجلی کا بِل بھی استطاعت سے باہر ہو چلا۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر بجلی کا بِل ادا کر دیں تو گھر کا چولہا ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور انسان نانِ جویں

Read more

47 میں قائم ہونے والا ملک اور سکھر بیراج کا بہہ جانے والا گیٹ نمبر 47

’لائیڈ بیراج سکھر‘ دریائے سندھ پر واقع ملک کا طویل ترین بیراج ہے اور دنیا میں اپنی نوعیّت کا سب سے بڑا آبپاشی نیٹورک ہے۔ کیونکہ اس بیراج کی بدولت سندھ اور بلوچستان کی تقریباً 82 سے 83 لاکھ ایکڑ زمین آباد ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے یہ دنیا کا سب سے بڑا آبپاشی کا نظام وضع کرنے والا بیراج مانا جاتا ہے۔ یہ بیراج پورے ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈّی کی حیثیت رکھتا ہے، جو 9 ہزار

Read more

ایاز میلو: وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط

جناب وزیراعلیٰ صاحب امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے صوبہ سندھ کے منتظم اعلی سے بذریعہ سوشل میڈیا مخاطب ہونے کے اس طریقہ کو سخت ناپسند کرتے ہوئے بھی بالآخر آپ سے مخاطب ہونے کا یہی واحد میسر وسیلہ استعمال کرنے پہ معافی چاہتی ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس جمہوری دور میں جمہوری وزیراعلی تک رسائی کے تمام راستے کم از کم میرے جیسی شہری کے لیے ناممکنات میں سے ہیں۔ عوامی طاقت پہ یقین رکھنے والے

Read more

آپریشن عزم استحکام: پاکستان میں ’بڑھتی ہوئی شدت پسندی‘ کیخلاف مجوزہ فوجی آپریشن کی مخالفت کیوں ہو رہی ہے؟

پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں، خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں اور قبائلی عمائدین نے صوبے میں ایک اور فوجی مہم ’آپریشن عزم استحکام‘ کی مخالفت کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سنیچر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کی صدارت کرتے ہوئے اس فوجی آپریشن کی منظوری دی تھی۔

Read more

بگٹی ماؤں کی زندگی

عید پر اجتماعی قربانی ہوتے وقت میں علیحدہ بیٹھے لوگوں کو دیکھ رہا تھا، جانوروں کو زور لگا کر گرانے اور اس پر چھری پھیرنے اور اس کے بعد اپنے حصہ کا گوشت لیے جانے کا منظر میرے سامنے تھا کہ اچانک کسی دوست کی کال موصول ہوئی۔ بھائی ایک اور آٹھ بچوں کی ماں، زچگی کے دوران بروقت علاج نہ ملنے کی وجہ سے مر گئی ہے۔ اس کی بات مکمل ہونے سے پہلے میں نے دو سوال پوچھ

Read more

تہران سے واپسی کا سفر

ایرانی شمال جانے کے لئے ہم نے جنوب سے شمال کی طرف کا طویل زمینی سفر اختیار کیا۔ اب کی بار واپسی کا سفر تہران سے صوبہ قم سے ہوتے ہوئے طویل زمینی سفر ایرانی صوبہ بلوچستان کے خوبصورت ترین شہر چابہار بندر تک ارادہ تھا۔ ارومیہ سے صبح سویرے بذریعہ جہاز تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت طے کر کے مہر آباد ائرپورٹ تہران پہنچے۔ تہران شہر سے ہم اپنے گاڑیوں کے ذریعے صوبہ قم کی جانب رواں ہوئے۔ تہران

Read more

خدا نے دانیال طریر کی نظم کیوں نہیں پڑھی؟

مختار صدیقی نے لکھا، ’عشق کا نام نشان مٹائے کیسے کارگزاروں کا‘۔ سوال یہ ہے کہ عشق کے ہاتھوں مٹنا بھی کسے نصیب ہوتا ہے۔ کوئی عامی ہو یا نامور، ہست کی گرم بازاری سے نیست کی بے معنی خامشی تک باد فنا کا بے آواز اشارہ ہی کافی ہے۔ فلک کی پہنائیوں میں سرگرداں ان گنت ستاروں میں کون جل اٹھا، کب جل بجھا، کسے خبر ہوتی ہے۔ مختار صدیقی نے عشق کا نشان مٹنے کا شکوہ کیا تھا

Read more

خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ زیادہ کیوں ہے اور کیا اس کی وجوہات سیاسی ہیں؟

پاکستان کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، گرمی کی اس شدت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اچانک اضافے نے عوام کو مزید پریشان کر رکھا ہے۔ یہ اضافہ سب سے زیادہ پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا میں دیکھنے میں آ رہا ہے جہاں اس وقت پاکستان تحریک انصاف برسرِ اقتدار ہے۔ یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ کیا یہ ایک نئی بات ہے یا گذشتہ ادوار میں بھی ایسا ہی ہوتا رہا تھا۔

Read more

کاہان: بلوچستان کا امن اور نمائندگی سے محروم دور دراز علاقہ جہاں 180 سال قبل برطانوی فوج کو بھی سمجھوتہ کرنا پڑا تھا

برطانوی فوج کے جنرل سر جان کین نے کاہان پر قبضے کا حکم تو دیا لیکن انھیں معلوم نہیں تھا کہ وہاں پہنچنا اور پھر قبضے کو برقرار رکھنا کتنا مشکل ہوگا۔ مری قبائل اور انگریزوں کے درمیان مجموعی طور پر پانچ بڑی جنگیں ہوئیں جن میں سے دو میں مریوں کو جبکہ تین میں انگریزوں کو شکست ہوئی۔

Read more

پنجاب میں خسرہ کی وبا کے پھیلاؤ کی وجہ کیا ہے اور حکومت کیا کر رہی ہے؟

ڈاکٹرز کے مطابق خسرہ ایک وائرس ہے جو زیادہ تر کم عر بچوں کو متاثر کرتا ہے تاہم بچوں کے علاوہ بڑے بھی اس وائرس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق اس وائرس میں کچھ مخصوص علامات ظاہر ہوتی ہیں جیسا کہ کھانسی، گلا خراب ہونا، بخار، آنکھوں کی تکلیف، جسم پر دانوں کا نمودار ہونا۔

Read more

قومیت کا مخمصہ

ہمارے کچھ پختون، باعلم و باشعور، دانشور دوستوں کی طرف سے افغان کرکٹ ٹیم کے مقابلے کے جذبے اور ایک متحد قومی ٹیم کی حیثیت سے بہترین کھیل پیش کرنے والی افغان ٹیم کے بہترین کھیل اور فتوحات کی وجہ، ان کی قومیت کے جذبے کو بتایا گیا ہے، جس پر ہمیں ذاتی طور پر کوئی اعتراض یا اختلاف نہیں، لیکن صرف اپنے قومی تناظر کی نمائندگی اور وضاحت کے لیے ایک ہی جیسے معیار کی بنیاد پر ان کے

Read more

آدم خور قبائلیوں کے علاقہ غیر میں

یہ ان دنوں کی بات ہے جب آتش جوان تھا۔ ایجوکیشن کالج لاہور سے ابھی فارغ ہوئے ہی تھے اور نیا علی گڑھ پبلک سکول مانگا منڈی میں بطور سائنس ٹیچر جاب کر رہے تھے جو کہ ایک اقامتی ادارہ تھا اور ہماری رہائش بھی یہیں ہوسٹل میں تھی۔ ایک شام والی بال کھیل کر کمرے میں واپس آئے تو وہاں پر ارشد کو موجود پایا۔ دریافت کرنے پر معلوم ہوا کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے ہماری تعلیمی قابلیت اور

Read more

پڑھائی اور موسیقی میں گُم رہنے والے انیس الرحمان بلوچ لاپتہ: ’اٹھانے والوں نے جوتے پہننے کا بھی موقع نہیں دیا‘

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ انیس الرحمان کے رشتہ داروں نے ان کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ان سے رابطہ کیا ہے اور اس کیس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Read more

مٹی کی صراحی، مٹکے کا پانی اور بان کی چارپائی سخت گرمی سے نمٹنے کے سستے طریقے

بچپن میں ہمارے گھر تو چھوٹے تھے لیکن ان میں آنگن، برآمدہ اور کم از کم ایک سایہ دار درخت کی چھاؤں میں گرمی کا احساس نہیں ہوتا تھا۔ گھروں کی اونچی چھت میں بنے روشندان سے گرم ہوا باہر نکلتی تھی اور مٹی کے پیالوں میں لسی اور چائے دونوں مزا دیتی تھیں۔ اس وقت ایسا کیا تھا جو اب نہیں اور آج ہماری روز مرہ کی زندگی میں وہ کون سے ایسے طریقے ہیں جن کو اپنا کر ہم گرمی کی اس لہر میں خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں؟

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں، کچھ نہ دوا نے کام کیا۔

سابق وزیر اعظم عمران خان نے ٹسوے بہاتے ہوئے شکوہ کیا کہ انہیں جیل میں انتہائی بری حالت میں رکھا گیا ہے۔ وہ ایک ڈیتھ سیل میں ہیں، جہاں کوئی سہولت انہیں میسر نہیں ہے۔ وہ سابق وزیر اعظم ہیں نہ ان کے کمرے میں اٹیچ باتھ روم ہے نہ ہی ائر کنڈیشنڈ۔ جیل میں سخت گرمی ہے، انہیں گھر کے کھانے کی سہولت بھی میسر نہیں، نہ ہی انہیں اپنے وکلاء، اپنے خاندان کے افراد اور پارٹی کے رہنماؤں

Read more

اندام نہانی کے تفصیلی معائنے کے دوران خواتین کی پریشانی اور الجھن کو کیسے کم کیا جا سکتا ہے؟

نسوانی صحت کے مسائل اور تولیدی صحت کے لیے خواتین کا اندرونی معائنہ ایک عام بات ہے تاہم کئی خواتین اس مرحلے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتیں اور اس طریقہ کار کے دوران ذہن پر مزید بوجھ لیے واپس جاتی ہیں۔

Read more

شکست تخت پہلوی (5) ۔ آیت اللہ خمینی

روح اللہ خمینی 24 ستمبر 1902 میں ایران کے ایک چھوٹے سے گائوں خمین میں متولد ہوئے۔ ان کی پرورش ایک اونچی دیواروں والے کمپاونڈ میں گارڈز اور ملازموں کے درمیان ہوئی۔ ان کے خاندان کا یہ ماننا تھا کہ ان کا شجرہ پیغمبر محمد کے سلسلے کے ساتویں امام سے ملتا ہے اس لیئے انہیں ’سید’ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ سید علما سیاہ عمامے پہنتے تھے اور معاشرے میں ان کی تکریم تھی۔ سترہ صدی عیسوی میں خمینی

Read more

موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان میں بچوں پر اس کے اثرات

انسانوں نے قدرتی وسائل کو ختم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، وسیع علاقوں کو جنگلات سے محروم کیا جا رہا ہے جو آلودگی اور گلوبل وارمنگ کا سبب بنا ہے۔ یہ بہت اہم ہے کہ اب ہم فطرت کے تحفظ کے لئے اپنی کوششوں کا رخ درست سمت کی طرف کریں۔ ماحولیاتی تبدیلی، گلوبل وارمنگ، جنگلات کی کٹائی اور حیاتیاتی تنوع کے نقصان کے بارے میں آگاہی بڑھانے کے لئے ہر سال 05 جون کو ماحولیات کا عالمی

Read more

انڈیا الیکشن: ’پاکستان کو چوڑیاں پہنانے والے‘ نریندر مودی کے تیسری بار وزیراعظم بننے سے کیا تبدیلی آ سکتی ہے؟

پاکستان میں روایتی طور پر انڈین سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں دیکھی جاتی اور نہ ہی عام لوگوں کو وہاں کے سیاسی خدوخال سے زیادہ واقفیت ہے لیکن پاکستانی عوام کو صرف اس بات کو لے کر خدشات تھے کہ اگر انڈیا میں ایک بار پھر بی جے پی سرکار بنی تو وہاں کے مسلمانوں کے ساتھ کیا ہوگا؟

Read more

بینظیر بھٹو شہید کے نام ان کے جانثاروں کا نوحہ

ہماری زندگیوں سے زیادہ عزیز ہستی محترمہ بینظیر بھٹو شہید امید ہے آپ جنت الفردوس کے باغِ ارم میں، جنت الفردوس میں عورتوں کی سردار دخترِ رحمت للعالمین محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ و سلم اُم الحسنین حضرت فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہ اور بی بی زینب بنت علی المرتضی علیہ السلام جیسی عظیم المرتبت ہستیوں کی صحبت میں ہوں گی۔ بی بی ہم آپ کے جانثاران آپ کے جانے کے بعد لاوارث ہو گئے ہیں، گو کہ آپ کے

Read more

بلوچ تنازعہ کی نئی حرکیات!

لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سمی دین اور ماہ رنگ بلوچ جیسی فعال خواتین کی پُرامن سیاسی جدوجہد بلوچستان میں عرصہ دراز سے جاری مسلح بغاوت کی راہ ہموار بنانے کے علاوہ سرمچاروں کو مقبول بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے کیونکہ ایسی ملتبس تحریکوں کو عام طور پر مغربی اقوام انسانی حقوق کی بحالی اور جمہوری آزادیوں کے محرک کے طور پر سراہتی ہیں، جیسے ابتداء میں بہار عرب کو سراہا گیا تھا تاہم ان پیچیدہ

Read more

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران

پاکستانی قومیت اور ریاست کا نظریاتی بحران لمز میں شعبہ سیاسیات سے وابستہ پروفیسر ڈاکٹر احمد یونس صمد کی حالیہ کتاب ”Pakistani Nationahood and State ’s Idealogical Crisis“ کا اردو ترجمہ ہے۔ تاریخی تسلسل کے زاویہ نظر سے دیکھتے ہوئے یہ کتاب پاکستانی قومیت کے تصور اور اس کے نظریاتی بحران کو قبل از تقسیم کے منظرنامے سے جوڑتی ہے۔ اس کتاب کا بنیادی مقدمہ یہ ہے کہ موجودہ پاکستان کے نظریاتی اور سیاسی بحرانوں کی کڑی تقسیم سے قبل

Read more

ایرانی بلوچ ماہر موسیقی بانک سوگل خجستہ

ادب، فن، موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ آج کے جدید دنیا میں باقاعدہ ایک آرٹسٹ کو پڑھنا پڑھتا ہے۔ لوگ آرٹ کے مختلف شعبوں میں علم حاصل کر کے معاشرے میں اس کا پریکٹس شروع کرتے ہیں۔ ہمارے پڑوسی ملک انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں نیشنل اسکول آف ڈرامہ (این ایس ڈی) ہے۔ جس میں فلم کے متعلق مختلف شعبوں کے متعلق پڑھایا جاتا ہے۔ اور این ایس ڈی نے انڈیا میں نامور اداکار پیدا کیے ہیں۔ اداکاری کے

Read more

شہباز شریف کا دورہ چین اور سی پیک پر چینی دانشوروں کے وسوسے

  جس صبح یہ کالم چھپے گا اس وقت وزیر اعظم پاکستان دورہ چین پر روانہ ہونے کے قریب ہوں گے۔قومی اسمبلی میں سالانہ بجٹ پیش کرنے سے چند ہی روز قبل ہوئے اس دورے سے ریاست وحکومت پاکستان کو بہت توقعات ہیں۔ امید باندھی جا رہی ہے کہ اس کے دوران کچھ ایسے معاہدوں پر اتفاق ہوجائے گا جو وطن عزیز کی فوری اور طویل المدت اقتصادی مشکلات کے حل میں مددگار ثابت ہوں گے۔محدود آمدنی کا حامل پاکستانی

Read more

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کا نافذ : حکومت نے اعلان پر عمل درآمد کروا ہی دیا

30 اپریل 2024 کے سارے اخبارات نکال کر دیکھ لیں ہر اخبار کی شہ سرخی یہ تھی کہ ملک میں وفاقی حکومت چار سال کے لیے تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس دن اچانک ساری مصروفیات ترک کر کے ہنگامی بنیادوں پر اس کا اعلان کیا۔ اس سے خوش آئند خبر شاید ہی تین دہائیوں میں کبھی سننے کو ملی ہو کہ حکومت کو ادراک ہو گیا ہے کہ ملک کی پسماندگی اور اس

Read more

سرکاری جامعات کو تالے لگا دیجئے!

لگتا ہے کہ ہمارے شعبہ تعلیم پر کسی آسیب کا سایہ ہے۔ ہم ایک قدم آگے بڑھتے ہیں تو دو قدم پیچھے کی جانب لڑھک جاتے ہیں۔ ایک ڈھلوان کا سفر ہے جس پر ہم گامزن ہیں۔ شعبہ تعلیم سے جڑی اچھی، مثبت اور خوش کن خبریں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ منفی اور پریشان کن خبروں کے البتہ ڈھیر لگے ہیں۔ چند دن سے تعلیمی حلقوں میں ایک نہایت مایوس کن اور پریشان کن اطلاع زیر

Read more

افق کے اس پار بھی دنیا ہے

بچپن میں ایک وقت تھا کہ چھت پر کھڑے ہو کر دیکھتے تو افق پر یوں لگتا کہ آسمان اور زمین مل گئے ہیں اور دنیا بس یہیں پہ ختم ہو جاتی ہے۔ گاؤں سے مغرب کی طرف چونکہ کبھی جانا نہ ہوا جس کی وجہ سے مجھے یوں لگتا جیسے گاؤں سے مغرب کی طرف کوئی انسانی آبادی نہ موجود ہے اور نہ موجود ہو سکتی ہے۔ اگر کسی شخص سے اس طرف کی کوئی بات سنتے بھی تو

Read more

ہیٹ ویو: پاکستان اور انڈیا میں ’انسانی وجود کا مسئلہ‘ بننے والی گرمی سے بڑے شہر کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا میں اس وقت قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تو درجہِ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور اس صورتحال کا سامنا دور دراز صحرائی علاقوں کو نہیں بلکہ بڑے بڑے شہروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

بانی تحریک انصاف کی نقصان کے "ازالے” کی کوشش

عاشقان عمران خان اپنے قائد کو بہت سادہ شمار کرتے ہیں۔ ذات کا رپورٹر ہوتے ہوئے لیکن میں ان کا بطور سیاستدان 1996ء سے بغور جائزہ لینے کو مجبور تھا اور میرا مشاہدہ ان کے حوالے سے پنجابی کا وہ محاورہ یاد دلاتا ہے جو ایک سادہ دکھتی دوشیزہ کو بالآخر یہ اعلان کردینے کو اکساتا ہے کہ وہ ”بھولی تو ہے مگر اتنی بھی نہیں“۔ بدھ کی سہ پہر سے بانی تحریک انصاف کے حوالے سے یہ فقرہ یاد

Read more

گروہی حرکیات

شعبہ ابلاغ ِ عامہ کے اساتذانِ کبراء خبر کی اہمیت، پروپیگنڈا تکنیک اور شخصیت سازی کے فن کا استعمال کمالِ مہارت سے کرتے۔ ایک دن خان صاحب نے مجھ سے پوچھا کہ آپ بلوچستان یونیورسٹی شعبہ ابلاغ ِ عامہ کی بیگم طاہر کو جانتی ہیں؟ ہم نے کہا نہیں، کہنے لگے کمال ہے آپ انہیں نہیں جانتیں جیسے بیگم طاہر کوئی جانی مانی معروف شخصیت ہوں۔ یہ کراچی سے تعلق رکھتی تھیں اور ہیں، جامعہ کراچی کی فارغ التحصیل کوئٹہ

Read more

تعلیمی شفافیت اور ہم

پاکستان میں خواندگی کی شرح مختلف صوبوں میں مختلف ہے۔ مجموعی طور پر خواندگی کی شرح تقریباً 61 فیصد ہے، جس میں مردوں کی شرح 70 فیصد اور عورتوں کی شرح 50 فیصد کے قریب ہے۔ پاکستان میں تعلیمی اداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے، جن میں سرکاری اور نجی دونوں شامل ہیں۔ سرکاری سکولوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن ان کی حالت عام طور پر بہتر نہیں ہوتی جبکہ نجی سکولوں میں معیار تعلیم زیادہ بہتر ہوتا ہے مگر

Read more

چاغی میں کھانے کے لیے گھاس بھی نہیں اُگتی

گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع چاغی سے تعلق رکھنے والے چند ڈرائیورز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی جس میں اُن کے پاؤں کے چھالے دکھائے جا رہے تھے۔ ڈرائیورز کے مطابق سکیوریٹی فورسز نے انھیں روک کر ننگے پاؤں تپتی ریت پر کھڑا کیا تھا۔ بلوچستان میں سکیوریٹی چیک پوسٹوں پر ہتک آمیز، اذیت ناک اور انتہائی جابرانہ رویوں کو برداشت کرنا تو معمول کے مطابق ہے۔ کل ہی سی پیک کے شہر گْوادر میں سید ہاشمی ائرپورٹ

Read more

پاک سیٹ ایم ایم ون: لاکھوں روپے کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ کیا پاکستان میں عام آدمی کے لیے ’گیم چینجر‘ ثابت ہو گا؟

سپارکو کے عہدیدار پاک سیٹ ایم ایم ون کو پاکستان کے لیے ’گیم چینجر‘ قرار دے رہے ہیں۔ یہ سیٹلائٹ کیسے پاکستان میں انٹرنیٹ کی دنیا کو تبدیل کرے گا اور کیا عام آدمی کو بھی اس تک رسائی حاصل ہو گی؟

Read more

ادب برائے؟

ایک زمانے میں جب کمیونسٹ پارٹی میں ہوا کرتے تھے تو ادب برائے ادب اور ادب برائے زندگی یا ادب برائے مقصد یا ادب برائے نظریہ کی پرانی بحث کبھی پڑھنے کو مل جاتی، کبھی سننے کو تو کبھی اس ضمن میں کچھ کہنے کو۔ نظریہ نظریہ کی تکرار، پیچھے امام کے اللہ اکبر کہنے والوں کی قسم کے احباب ویسے ہی کیا کرتے جیسے طالبان بعد میں شریعت شریعت کی یا ان سے پہلے تبلیغی جماعت والے پورا کا

Read more

تعلیمی شفافیت اور ہم

پاکستان میں خواندگی کی شرح مختلف صوبوں میں مختلف ہے۔ مجموعی طور پر خواندگی کی شرح تقریباً 6 1 فیصد ہے، جس میں مردوں کی شرح 70 فیصد اور عورتوں کی شرح 50 فیصد کے قریب ہے۔ پاکستان میں تعلیمی اداروں کی تعداد ہزاروں میں ہے، جن میں سرکاری اور نجی دونوں شامل ہیں۔ سرکاری سکولوں کی تعداد زیادہ ہے لیکن ان کی حالت عام طور پر بہتر نہیں ہوتی جبکہ نجی سکولوں میں معیار تعلیم زیادہ بہتر ہوتا ہے مگر

Read more

چمن میں دھرنا اور 25 دن سے پھنسے دو ہزار سے زائد ٹرک: ’شاہراہ بند رہی تو عید کے لیے گھر بھی نہیں جا سکیں گے‘

شاہراہ کی بندش سے نہ صرف چمن اور افغانستان جانے والی گاڑیوں کی بڑی تعداد کوژک کی پہاڑی پر پھنسی ہوئی ہے بلکہ اس سے زیادہ تعداد میں گاڑیاں چمن شہر میں پھنسی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے ان کے ڈرائیور اور عملے کے دیگر افراد ایک مشکل صورتحال سے دوچار ہیں۔

Read more

لیاری کی بے بسی

محکمہ موسمیات کے مطابق اِس ہفتے کراچی میں ہیٹ ویو کی وجہ سے گرمی کی شدت میں مزید اِضافہ رہے گا، جس کا مطلب یہ ہے کہ انسان میں حرکت قلب بند ہونا، دماغ کی شریانیں پھٹنا، گردوں کا ناکارہ ہونا اور ہیضہ جیسے مرض میں مبتلا ہو سکنا ہے، بالخصوص لیاری جیسے پسماندہ علاقوں میں۔ دنیا بھر میں ہیٹ ویو سے متاثرہ افراد کے لیے نہ صرف طبَی سہولیات مختلف پوائنٹس پر فراہم کیے جا رہے ہیں بلکہ موسمیاتی

Read more

پی آئی اے طیارے کے اغوا سے چاغی میں ’اللہ اکبر‘ کے نعروں تک: جب دُھول کے بادلوں نے سورج کا چہرہ دھندلا دیا اور سیاہ گرینائٹ سفید ہو گیا

28 مئی 1998 کو ٹریگرنگ میکینزم ڈیزائن کرنے والے ایک نوجوان افسر محمد ارشد کو جوہری دھماکے کے لیے بٹن دبانے کے لیے منتخب کیا گیا تھا جنھوں نے ’اللہ اکبر‘ کہتے ہوئے اس عمل کی ابتدا کی اور اسی روز سہ پہر 3:16 پر ایک ہی وقت میں پانچ زیرِزمین دھماکوں سے راس کوہ لرز اٹھا۔

Read more

یوم تکبیر:ہم لوگ بھی ناقابل تسخیر ہوئے ہیں

عزم و استقلال سے سرشار اہلِ پاکستان اس بار 26 واں یومِ تکبیر منا رہے ہیں۔ 28 مئی 1998 کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا دن ہے جب اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا اور پوری دنیا کو اس کی ایٹمی صلاحیت قبول کرنا پڑی۔ پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی تجربات کیے ۔ یہ وہ دن

Read more

جامعات اور وفاقی و صوبائی بجٹ میں ترجیحات

پاکستان میں تعلیم پر سرمایہ کاری کا رجحان نہ ہونے کی وجہ سے ملک بدترین معاشی اور انتظامی بحران سے دوچار ہے۔ ترقی یافتہ ممالک اپنے جی ڈی پی کا کم از کم چار فیصد تعلیم پر خرچ کرتی ہیں۔ جن ممالک نے گزشتہ ایک دو دہائیوں میں دس فیصد اپنے جی ڈی پی کا تعلیم پر خرچ کیا وہ ممالک ترقی اور خوشحالی کے دوڑ میں باقی ممالک کو بہت پیچھے چھوڑ گئے ہیں۔ بنگلہ دیش، جنوبی کوریا، ویت

Read more

ایک جھیل کی کہانی

اس جھیل کی کوئی کہانی نہیں۔ اس پہ کوئی پری نہانے آتی ہے نہ اس پہ کوئی دیو پہرہ دیتا ہے۔ اس جھیل سے کوئی رومان وابستہ ہے۔ نہ ہی کسی لشکر کے پڑاؤ کا کوئی تذکرہ۔ ہاں مگر یہ جھیل خود ایک کہانی ہے۔ ایک ایسی کہانی جس میں جانے کتنی آہیں، کتنی چیخیں، کتنی ہی سسکیاں دفن ہیں۔ کتنے ہی ارمان، امیدیں، ارادے اور کتنی ہی خواہشیں اس کی تہہ میں بیٹھ چکی ہیں۔ یہ جھیل ان آنکھوں

Read more