خودکش بمبار عدیلہ بلوچ کون؟

بدھ کی صبح حکومت بلوچستان نے اچانک ایک پریس کانفرنس بلائی اور سب کو حیران کر دینے والی ایک خاتون نے مرکزی سٹیج سنبھال لیا۔ ان کا نام عدیلہ بلوچ ہے، اور انہوں نے ایک ایسی دھماکہ خیز خبر سنائی جس نے پورے پاکستان کو حیرت زدہ کر دیا۔ عدیلہ بلوچ، جو ایک خودکش بمبار ہیں، کی حیران کن انکشافات نے ممنوعہ دہشت گرد تنظیموں کی اُن مکروہ چالوں کو بے نقاب کیا جو بلوچستان میں معصوم افراد کو اپنے

Read more

ہم نام کا روزنامچہ

وحید الزمان طارق، میرے ہم پیشہ و ہم راز نہیں ہیں۔ وہ کبھی میرے ہم پیالہ و ہم نوالہ بھی نہیں رہے لیکن وہ میرے ہم نام ضرور ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ وہ وحید ِ یگانہ ہیں اور میں سبزۂ بے گانہ۔ وہ مردِ سپاہ ہیں اور میں روسیاہ۔ وہ طارق ہیں اور میں متروک۔ وہ سفینہ سوز ہیں اور میں غرقِ دریا۔ غرض یہ کہ ہم دونوں میں بعد المشرقین ہے لیکن کبھی کبھی ہمارے ستارے ایک

Read more

بلوچستان کا مسئلہ اور بڑھکیں

یہ پنجابی فلموں کے عروج کا زمانہ تھا۔ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی جب ہیرو اور ولن کے رُوپ میں آمنے سامنے ہوتے تو مار کٹائی سے بھی زیادہ بڑھکیں مارتے اور فلم بین ہر بڑھک پر اُچھل اُچھل کر پاگل ہو جاتے وہ یوں سمجھتے کہ جیسے ہیرو اور ولن اپنی بڑھکوں سے امریکہ بھی فتح کر لیں گے۔ یہ تو ماضی تھا، حال میں بڑھک بازی کی بہترین مثال واہگہ بارڈر ہے جوں جوں پرچم اُتارنے کا وقت

Read more

وفاق کی تمام اکائیوں کے مابین اتحاد کی ضرورت

کمرے میں لگا اے سی بند کردوں تو حبس سانس نہیں لینے دیتا۔ چلاؤں تو ہڈیوں میں درد ہونے لگتا ہے اور یہ سلسلہ اسلام آباد میں میرے ساتھ گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ہے۔ اسی باعث جمعرات کی صبح اٹھا تو جسم میں درد کے ساتھ بخار بھی تھا اور اس کی وجہ سے کالم نہ لکھ پایا۔ جمعہ کی صبح اسے اخبار اور ’نوائے وقت‘ کے ویب ایڈیشن سے غائب ہوا دیکھ کر کئی مہربان پریشان ہو گئے۔

Read more

کیا پاکستان قائم رہ سکے گا؟

اس ماہ کے شروع میں نارویجین ہیومین رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں ’قومی سلامتی اور انسانی حقوق‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا۔ سیمینار کے دوران میں یہ بات واضح ہوئی کہ ریاست کی سلامتی عوام کی بہبود کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔ اگر کسی ملک میں قومی سلامتی کے نام پر تشدد ہو گا، لوگوں کو غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا جائے گا اور نظام قانون پر اعتماد کم ہو جائے گا تو اسے کسی

Read more

مخصوص نشستوں اور آئینی تجاویز کا قضیہ

حکومت عدالتی اصلاحات کے لیے آئین میں ترمیم کی تجاویز کو ’خفیہ‘ رکھتے ہوئے، ان کے لیے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ اب ہزیمت شدہ حکومت اس معاملے میں رائے عامہ ہموار کرنے کا راستہ اختیار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حالانکہ حکومت کو ترامیم خفیہ رکھ کر تجسس پیدا کرنے کی بجائے، شروع سے ہی ان ترامیم کو مباحثہ اور عام غور و خوض کے لیے پیش کرنا چاہیے تھا۔ وفاقی حکومت کے ایک

Read more

کندھ کوٹ عوامی نمائندوں کے وعدوں کے باوجود یونیورسٹی قائم نہ ہو سکی

کندھ کوٹ، کشمور ڈسٹرکٹ سندھ کا آخری ضلع ہے اور ملک کے دو صوبوں، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر قائم ہے۔ اس ضلع میں ملک کا سب سے بڑا گڈو پاور پلانٹ بھی موجود ہے اور یہاں پی پی ایل گیس فیلڈ بھی قائم ہے۔ ضلع بھر کی آبادی 1,233,957 ہے، اور اس میں تین صوبائی نشستیں اور دو قومی اسمبلی کی نشستیں شامل ہیں، جن میں سے ایک میں تحصیل ٹہل ضلع جیکب آباد اور ایک میں تحصیل

Read more

وطن عزیز میں ایک اور ممتاز قادری کا اِضافہ

وطن عزیز میں ایک بار پھر توہین رسالت کے نام پر ایک شخص کو قانون اپنے ہاتھوں میں لے کر قتل کر دیا گیا۔ مگر اس بار قتل کرنے والا خود قانون کا محافظ پولیس اہلکار ہی تھا۔ یہ واقعہ بدھ کے روز سوشل میڈیا پر ملزم عبدالعلی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پیش آیا جس کے بعد بلوچستان کی پولیس کی جانب سے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔ یہ خبر سنتے ہی علاقے میں بسنے

Read more

مولانا فضل الرحمان سیاست کے سلطان!

دیکھا جائے تو مولانا صاحب پاکستانی سیاست کے سیاست کے سلطان اور سیاسی و مذہبی طور پر سپریم لیڈر ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف سے صدر آصف علی زرداری تک، وزیر قانون محسن نقوی سے بلاول بھٹو زرداری، تحریک انصاف کی قیادت سے لے کر سیاستدانوں کی مولانا فضل الرحمن کے در پر بار بار آمد اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر ملک میں کوئی استحکام لا سکتا ہے تو وہ کوئی عام نہیں بلکہ مفتی محمود کے فرزند مولانا

Read more

بلوچ سوال

آج کل ہر کوئی بلوچستان کے بارے کچھ بول یا لکھ رہا ہے۔ حالانکہ بلوچستان اتنے عرصے سے خون میں لت پت ہے کہ اسے پاکستانی مرکزی شعور نے پس منظر میں دھکیل رکھا ہے۔ اس کے باوجود بلوچ قومی سوال ابھر کر سامنے آ ہی جاتا ہے اور پھر سب بلوچستان کے معاملات کے ماہر بن جاتے ہیں۔ موسی خیل میں عام شہریوں کے بہیمانہ قتل، جن میں سے زیادہ تر سرائیکی اور پنجابی تھے، کے بعد جس انداز

Read more

ڈیڑھ فٹ کا مینارہ اور دیپالپور کی پولیس

چند روز قبل پاکستان ایک ادارے میں خاکسار ایک سیمینار میں شریک تھا۔ یہ سیمینار دوسری آئینی ترمیم کے پچاس سال مکمل ہونے پر منعقد کیا گیا تھا۔ اس ترمیم کے ذریعہ 1974 میں آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس کے دس سال بعد جنرل ضیا صاحب نے ایک آرڈیننس کے ذریعہ احمدیوں پر مزید پابندیاں عائد کر دیں۔ خواہ مذہبی رواداری ہو یا اور کوئی پہلو ہو، ان پچاس

Read more

زلمے خلیل زاد کا پاکستان بارے ٹویٹ

جمعرات کی صبح آنکھ کھلی تو اتفاقاً میرے موبائل فون پر ٹویٹر اکاﺅنٹ کام کر رہا تھا۔ نیند پوری نہ ہونے کے باوجود ٹویٹر کے فعال ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تازہ ترین جاننے میں مصروف ہوگیا۔ سکرین پر انگوٹھا چلاتے ہوئے مگر اس پیغام پر رک گیا جو ایک مشہور افغان نژاد امریکی زلمے خلیل زاد نے لکھا تھا۔ زلمے جسے پیار سے اس کے دوست ”زیل“ پکارتے ہیں میری ذاتی رائے میں ایک چلا ہوا کارتوس ہے۔ امریکہ

Read more

علی امین گنڈا پور کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان: کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور پر کسی ملک سے براہ راست بات کر سکتا ہے؟

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے بطور صوبہ افغانستان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کرنے کے بیان کو ’وفاق پر حملہ‘ قرار دیا ہے۔ علی امین افغان حکام کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیوں کرنا چاہتے ہیں اور کیا کوئی صوبہ خارجہ اُمور سے متعلقہ معاملات پر کسی ملک کے ساتھ مذاکرات کر سکتا ہے؟

Read more

لکی مروت میں پولیس اہلکار ’فوج کی واپسی‘ کا مطالبہ کیوں کر رہے ہیں؟

پولیس اور انتظامیہ کے اعلیٰ افسران لکی مروت میں پولیس اہلکاروں کے دھرنے کے شرکا سے مذاکرات کر رہے ہیں تاہم بدھ کی شب تک یہ بات چیت بےنتیجہ رہی ہے اور مظاہرین مصر ہیں کہ جب تک فوج کو علاقے سے نکالنے کا مطالبہ تسلیم نہیں کیا جاتا دھرنا جاری رہے گا۔

Read more

کوئٹہ میں توہینِ رسالت کا زیرِ حراست ملزم پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں توہین رسالت کے ملزم عبدالعلی کو دورانِ حراست ایک پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم کی لاش کو سول ہسپتال منتقل کرنے کی بجائے متعلقہ پولیس سرجن کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایک محفوظ مقام پر بلا لیا گیا ہے۔

Read more

”ازخود بازیاب“ ہوئے گنڈاپور کی داستان

سیاست کا گورکھ دھنداسمجھنے کے حوالے سے جب ہوش سنبھالا تو 1970ء کی دہائی کا آغاز ہوچکا تھا۔ اس کے شروع ہوتے ہی مشرقی پاکستان ہم سے جدا ہوکر بنگلہ دیش بن گیا۔ میری نسل اس جدائی کے حقیقی اسباب سمجھنے میں ناکام رہی۔ ذوالفقار علی بھٹو اس کے بعد سویلین ہوتے ہوئے بھی ”چیف مارشل لاءایڈمنسٹریٹر“بنے۔ اس سے قبل یہ عہدہ جنرل یحییٰ خان کے پاس تھا۔ انہیں ”ادارے“ ہی نے استعفیٰ دینے کو مجبور کیا۔ بھٹو صاحب ان

Read more

ہمیں اس سوچ کو بدلنا ہو گا!

فائرنگ کا تبادلہ رُکا نہیں۔ مارٹر توپوں سمیت بھاری اور خود کار ہتھیاروں نیز راکٹوں سے حملے جاری ہیں۔ افغانستان کے علاقے خوست سے گزشتہ ایک ہفتے میں تین بار پاکستان کے سرحدی علاقوں پر حملے ہوئے ہیں۔ جب سے افغانستان میں طالبان برسرِ اقتدار آئے ہیں تب سے افغان سرزمین کا پاکستان میں دہشت گردی کے لئے استعمال ہونا ایک ناقابل تردید حقیقت ہے۔ بین الاقوامی خوارج اور ان کے کمانڈر مزاحم محسود اور نور ولی جیسوں کو کابل

Read more

امریکی انتخابات اور پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثرات

پاکستان کی سیاسی پارٹیاں اور اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے نومبر میں ہونے والے انتخابات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ شروع میں ایسے لگ رہا تھا کہ ٹرمپ یہ الیکشن آسانی سے جیت جائیں گے مگر جو بائیڈن کے انتخابات سے دستبرداری کے بعد سخت مقابلہ کی توقع کی جا رہی ہے۔ اپنی پارٹی کے اندر جو بائیڈن کی نامقبولیت کے مقابلے میں کملا ہیرس ڈیموکریٹس کی ایک متفقہ امیدوار کے طور پر سامنے آ چکی ہیں ان کے آنے سے ڈونلڈ

Read more

جلسہ، جلوس، احتجاج اور ہڑتال: اظہار رائے کی آزادی

نو مئی دو ہزار تئیس کے بعد سے پاکستان میں عوامی اجتماعات اور اظہار رائے پر ایک مخصوص انداز سے پابندی لگائی جا چکی ہے، اگر کہا جائے کہ حکومتی اور اسٹیبلشمنٹ کی منظور نظر جماعتیں، گروہ ہی اپنے جلسے، جلوس اور بیان دے سکتے ہیں تو غلط نہ ہو گا۔ ایک دور تھا جب مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو اسلام آباد میں جلسے کرنے آتے تھے تو اس وقت کے وزیر اعظم کہا کرتے تھے کہ

Read more

پُرامن اجتماع کا قانون: ایک آئینی تقاضے کی تکمیل!

پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل 2024، پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے منظوری اور صدرِ مملکت کی توثیق کے بعد باضابطہ طور پر قانون بن چکا ہے۔ اس قانون کا دائرہِ اطلاق صرف اسلام آباد تک محدود ہے۔ یہ پانچ جماعتوں کا تیار کردہ پرائیویٹ بل تھا جس پر پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا، بلوچستان عوامی پارٹی کی سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری، عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹر عمر فاروق، ایم۔ کیو۔ ایم کے سینیٹر فیصل سبزواری اور مسلم

Read more

بلوچستان میں متعدد افراد فورتھ شیڈول میں شامل: ’کیوں بے گناہوں کو بی ایل اے کے حوالے کر رہے ہیں‘

گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کے بعد بلوچستان حکومت نے دہشتگردی ایکٹ کے تحت درجنوں افراد کو فورتھ شیڈول میں شامل کیا ہے، جن میں طلبہ رہنما، سماجی کارکن اور صحافی شامل ہیں۔

Read more

پاکستان کا پریشان، بدحال اور ناکام شہری

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہے۔ حالات و واقعات اس طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ دو روز پہلے آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے ایک سوال کے جواب میں اس طرف بالواسطہ اشارہ کیا تھا تاہم وزیر دفاع نے کھل کر وہی بات کی ہے۔ خواجہ آصف کا یہ انٹرویو اتوار کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے جلسہ کے انعقاد سے ایک

Read more

شانگلہ کے بچے اور امیر شہر

پچھلے سال جون کے مہینے میں گھر اور گرمی دونوں جنجالوں سے نجات پا کر، وادی سوات کے شمال میں واقع خوبصورت علاقہ شانگلہ کے لیئے رختِ سفر باندھا۔ شانگلہ ٹاپ سے آگے الپوری ٹاؤن کے گرد و نواح میں ایک چھپر ہوٹل میں سستانے کے لئے بیٹھ گئے۔ آس پاس مسحور کن نظاروں سے نظریں مسرور کرتے ہوئے یکایک تین بچوں کی طرف دھیان گیا جو سڑک کنارے پڑے ایک پتھر پر بیٹھے کن اَکھیوں سے ہماری طرف للچائی

Read more

ارسا میں تبدیلی: سندھ کے پانی پر شب خون مارنے کا ایک نیا منصوبہ!

پاکستان میں اس وقت عملاً آئین کے کئی حصوں پر عمل نہیں ہو رہا۔ ”ہائبرڈ جمہوریت“ کے نام پر حساس معاملات پر مرکز اور صوبوں میں بے اختیار حکومتیں موجود ہیں۔ اسمبلیوں میں براجمان نام نہاد بڑی پارٹیوں کو بھی ایک دائرہ بنا کر دیا گیا ہے، جسے پار کرنے کی انہیں اجازت نہیں اور نہ ہی ان میں ایسی جرات ہے کہ وہ اپنی محدود خودمختاری کو بھی ان معاملات میں استعمال کر سکیں۔ نتیجتاً عملی طور پر ملک

Read more

بلوچستان: وفاقی نا انصافی کا شکار

بلوچستان حساس ترین صوبہ بنتا جا رہا ہے۔ ملک کا غریب ترین، سب سے زیادہ نظر انداز کیا جانے والا، سب سے کم ترقی یافتہ، ایک ایسا خطہ جہاں صحت کی سہولیات کا فقدان ہو، سب سے کم شرح خواندگی، سب سے زیادہ بھوک کے شکار لوگوں کا مسکن، ملک میں سب سے زیادہ بے روزگاری کی زمین، اور بے پناہ قدرتی وسائل کا گھر ہونے، اہم ترین اسٹریٹجک اہمیت کا حامل، ملک کو وافر گیس اور کوئلہ فراہم کرنے

Read more

آٹھ ستمبر بحری تاریخ میں سنہری باب

بحریہ یا میری ٹائم فورس کسی ملک کی مسلح افواج کی وہ شاخ ہے جو بنیادی طور پر بحری یعنی دریا کے کنارے، ساحلی علاقے، یا سمندر میں پیدا ہونے والی جنگی کارروائیاں اور متعلقہ افعال کی دیکھ بھال کرے۔ بحریہ کا تزویراتی جارحانہ کردار کسی ملک کے ساحلوں سے باہر کے علاقوں میں سمندری راستوں کی حفاظت کرنا، قزاقی کو روکنا یا ان کا مقابلہ کرنا، ۔ بحریہ کا تزویراتی دفاعی مقصد دشمنوں کی طرف سے سمندری پروجیکشن آف

Read more

آئین کی بالا دستی اور اقلیتیں

آج کل وزیر اعظم سے لے کر آرمی چیف تک آئین کی بالا دستی کی بات کرتے نظر آتے ہیں اور آئین سے روگردانی کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نپٹنے کی ضرورت پر زور دے رہے ہیں۔ آج ہم آرمی چیف اور وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان کی توجہ اقلیتوں کے ساتھ سوتیلی ماں جیسے سلوک کی جانب مبذول کروانا چاہتے ہیں۔ قیام پاکستان کے بعد سے جس طرح اقلیتوں کو وقتاَ فوقتاَ اذیتوں سے دو چار کیا جا

Read more

پنجابی، بلوچی، دری اور مارواڑی گوگل ٹرانسلیشن‏ میں

عالمی مواصلات میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر گوگل ٹرانسلیٹ مختلف زبانوں کے درمیان خلیج کے خاتمے اور ثقافتی فہم کے فروغ کے لیے اپنی وسیع کوششوں کے سلسلے میں پاکستان کی پنجابی، بلوچی، دری اور مارواڑی (دیوناگری رسم الخط میں ) سمیت دنیا کے ایک سو دس مزید زبانوں کی گوگل ٹرانسلیٹ ‏میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام ایک ہزار زبانوں والی پہل کا حصہ ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں بولی جانے والی

Read more

یوم دفاع پر پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیسے کیا جائے؟

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے یوم دفاع پاکستان کے موقع پر ولولہ انگیز تقریر میں عوام اور فوج کے لازوال تعلق و رشتہ کی بات کی ہے اور کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت اسے کمزور نہیں کر سکتی۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے عوام اور فوج مل کر ملک کو درپیش ہر چیلنج سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ البتہ تقریر کی لذت سے علیحدہ ہو کر دیکھا جائے تو آرمی چیف کے خوابوں میں

Read more

کچے اور پکے کے ڈاکووں کا آسان علاج

پاکستان میں کچے اور پکے کے ڈاکو عوام اور خواص دونوں کے لئے درد سر بن چکے ہیں، کچے کے ڈاکو بندوق دکھا کر لوٹتے ہیں تو پکے کے ڈاکو قانون کا لبادہ اوڑھ کر جیب خالی کرتے ہیں۔ فورسز اور حکام جان توڑ کوشش کے باوجود ان ڈکیتوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔ کچے کے ڈاکو سندھ اور پنجاب کی دریائی پٹی میں سرگرم مجرم گروہ ہیں، یہ اغوا، بھتہ خوری اور قتل سمیت اپنی پرتشدد سرگرمیوں کے لیے

Read more

اختر مینگل کا استعفا۔ کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا

جسدِ قومی کو لاحق مرض بھی معلوم ہے، تشخیص بھی بارہا کی جا چکی اور علاج بھی ناممکن نہیں، مگر ”مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی“ بلوچستان لہو لہو ہے ایسے ماحول میں اختر مینگل کا استعفا کسی دھماکے سے کم نہیں۔ اختر مینگل سردار عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں جنہوں نے سردار ہونے کے باوجود جون 1972 ء میں بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرار داد پیش کی وہ اس وقت قائد ایوان

Read more

لاہور کی فضا میں ایک بہادر ہندوستانی پائلٹ کی ہلاکت – پہلا حصہ

کہانی کے ہیرو سید نذیر احمد جیلانی (ائر کموڈور ریٹائرڈ) سے میرا غائبانہ تعلق 24 ستمبر 1988 کو اس وقت ہو گیا تھا، جب میں نے انجینئرنگ کرنے کے بعد ، پی اے ایف کیمپ بڈھ بیر میں بطور فلائنگ آفیسر رپورٹ کی اور جیلانی صاحب کے بیٹے سید مختار جیلانی میرے سینیئر بنے۔ یہ اور بات کہ میں اور پوری پاکستانی قوم بالخصوص تمام لاہوری، بزرگ جیلانی صاحب کے 1965 کی اُس سہ پہر سے مقروض ہیں، جس کا

Read more

پاکستان پر مسلط ”پراکسی جنگ“

بدھ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا فضل الرحمن نے اچانک اٹھ کر ایک مختصر خطاب کیا۔ ان کی تقریر میرے اندازے کے مطابق 8 سے 9 منٹ تک محدود رہی۔ اس کا ایک ایک لفظ مگر ملکی سیاست کے بارے میں مضطرب ہر شخص کے لئے قابل غور ہونا چاہیے۔ اہم ترین پہلو یہ بھی ذہن میں رکھنا ہوگا کہ بدھ کے روز مولانا کی تقریر دو اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کے بعد برسرعام

Read more

ایک مزید وزیر اعظم کو ’عبرت کا نشان‘ بنانے کا اشارہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے ایک پریس کانفرنس میں اہم قومی مسائل پر روشنی ڈالی ہے۔ تاہم ان کی فراہم کردہ معلومات یا تو زمینی حقائق سے مماثلت نہیں رکھتیں یا وہ مستقبل قریب کے بارے میں اندیشوں میں اضافہ کرتی ہیں۔ پاک فوج کے ترجمان نے تین اہم پہلوؤں پر معلومات فراہم کی ہیں۔ ان میں بلوچستان کی صورت حال، دہشت گردی کے خلاف جنگ اور لیفٹیننٹ جنرل (ر)

Read more

اختر مینگل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ہم پاکستانیوں میں سے شاید بہت ہی کم لوگوں کو علم ہو گا کہ بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کے حامی نوجوانوں میں سب سے مقبول نعرہ کیا ہے۔ ان کی آسانی کے لئے بتائے دیتا ہوں کہ نعرہ ہے :”جو پارلیمان کا یار ہے- غدارہے-غدار ہے“۔ سادہ ترین پیغام اس نعرہ میں یہ مضمر ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخاب میں حصہ لینے والے بلوچ اپنی دھرتی کے ”غدار“ ہیں کیونکہ وہ آئین پاکستان کے تحت قائم ہوئے

Read more

سراب عذاب نہ بن جائے

جب عورتوں بچوں کو وطن عزیز میں کسی احتجاج کی قیادت کرتے ہوئے دیکھا جاتا ہے تو اس وقت پاکستان کے ہر علاقہ کی ثقافت یہ ہے کہ ان سے ایک ہمدردی کی کیفیت پیدا ہوتی چلی جاتی ہے اور اس امر سے سروکار نہیں رہتا ہے کہ آیا یہ سڑکوں پر موجود افراد کوئی سیاسی عمل میں حصہ دار بن رہے ہیں یا در حقیقت یہ حقیقت پر نقاب ڈالنے کے لئے ایک سوچی سمجھی سازش رچائی جا رہی

Read more

ذہن میں اور کچھ آتا بھی نہیں

جمہوری نظام میں عوام کی رائے دہی کے بنیاد پہ ایک منتخب پارلیمان وجود میں آتا ہے۔ اس نظام میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہی ہوتا ہے۔ انتخابی عمل میں عوام اسی سوچ کے تحت اپنے رائے دہی استعمال کرتے ہیں کہ جو کوئی بھی جیت جائے اور حکومت کا باگ ڈور سنبھال لی اس کی پالیسیوں کا محور عوام ہی ہو گا۔ اپوزیشن کا حکومت سے اختلاف بھی عوام کے لیے ہو گا۔ آئین ساز ایوانوں میں قانون

Read more

سردار اختر مینگل: ’حکومت کو اب پہاڑوں پر موجود بلوچستان کی آزادی کا مطالبہ کرنے والوں سے بات کرنا ہو گی‘

بلوچ سیاستدان اختر مینگل نے بی بی سی کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کی وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ’پارلیمان، سیاسی جماعتیں، سیاسی قیادت، عدلیہ اور میڈیا سمیت تمام اداروں کی نظر اندازی اور بلوچستان پر ہونے والے مظالم نے مجھے استعفے پر مجبور کیا۔‘

Read more

بلوچ یکجہتی کمیٹی: کیا گوادر کے شہری پارلیمانی سیاست سے دور جا رہے ہیں؟

گوادر میں جب چین پاکستان اقتصادی راہدری کے منصوبے کا آغاز ہوا تو سامنے آنے والے پروگرام میں بجلی اور پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ صنعتوں کے قیام کے منصوبوں کا بھی اعلان کیا گیا تاہم ان اعلانات کے باوجود ایک نئی کشیدہ صورتحال نے جنم لیا جس کے نتیجے میں اس خطے میں سیاسی سماجی تحریکوں کے ساتھ عسکریت پسندی نے بھی فروغ پایا۔

Read more

خوف کی راہگزر: بلوچستان میں دہشت گردی کے مظاہر

بلوچستان کی سیاسی، سماجی، اور امن و امان کی صورت حال کافی پیچیدہ اور حساس ہے، اور اس کا پس منظر تاریخی، سماجی، اور اقتصادی عوامل سے جڑا ہوا ہے۔ حالیہ دہشت گردی کی لہر نے اس صورتحال کو مزید خراب کیا ہے۔ اس موضوع پر تفصیل سے بات کرتے ہیں : بلوچستان کی سیاسی صورتحال ہمیشہ سے نازک رہی ہے۔ یہاں پر وفاقی حکومت اور مقامی قوم پرست گروہوں کے درمیان تنازعہ جاری رہا ہے۔ بلوچ قوم پرستی کی

Read more

جماعت اسلامی کا یوم تاسیس (2)

(گزشتہ سے پیوستہ) سراج الحق کی 10 سالہ امارت کا دور ’خاصا‘ ہنگامہ خیز ”رہا ملین مارچ اور جلوسوں میں جماعت اسلامی کی افرادی قوت مصروف رہی جماعت اسلامی کا ووٹ بینک تو بڑھا لیکن پارلیمانی سائز سکڑ گیا شاید سراج الحق کی شکست کا باعث یہی وجہ بنی انہوں نے اپنی امارت کے خاتمہ پر تاریخی جملہ کہا تھا کہ“ میں نے جماعت کی امانت اپنے سے بہتر شخص کے سپرد کر دی ہے ”حافظ نعیم الرحمٰن نے منصب

Read more

سیاسی پارٹیوں میں باہم تعاون سے بھی مسئلہ حل نہیں ہو گا!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے لاہور میں اپنی پارٹی اجلاس کے دوران تجویز دی ہے کہ ’تمام سیاسی پارٹیوں، حکومتوں اور اداروں کو مل کر فیصلے کرنے چاہئیں۔ انہیں ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے مل بیٹھنا چاہیے‘۔ ملک میں متنوع مسائل کی موجودہ صورت حال میں ایک اہم لیڈر کا یہ بیان امید کی کرن تو کہا جاسکتا ہے لیکن اس سے یہ پتہ نہیں چلتا کہ یہ مقصد کیسے حاصل ہو اور کون اس

Read more

بلوچستان خونم خون

26 اگست کو پورے بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلی گئی۔ بلوچ لبریشن آرمی نامی (بی ایل اے ) کالعدم تنظیم نے اِس کی ذمہ داری قبول کر لی۔ اِس کے دہشت گردوں نے بلوچستان کی سڑکوں پر قبضہ کیا۔ فوجی اور نیم فوجی اداروں کے کیمپوں پر حملہ کیا۔ بے گناہ لوگوں کو بسوں سے اُتار کر قتل کیا۔ ریلوے کے پُل اور گاڑیوں کو تباہ کر کے بلوچستان کا باقی ملک سے رابطہ منقطع کر دیا۔ 20 گھنٹوں

Read more

سعودیہ میں کوئی رئیس، کسی غریب کو ٹریفک حادثے میں مار دے تو

یہ تحریر دو حصوں پر مشتمل ہے۔ اصل تحریر بعد میں ہے۔ جو تحریر کے عنوان یعنی ہیڈنگ سے مطابقت رکھتی ہے اور 1999 سے 2002 تک پیش آنے والے واقعات اور معلومات کا نچوڑ ہے۔ لیکن اُس تحریر سے پہلے پڑھیں۔ ”پس تحریر“ ۔ ٭پس تحریر٭ ہم پاکستانی مسلمان انتہائی جذباتی لوگ ہیں۔ سڑک پر حادثہ ہو جائے تو ”پیدل۔ سائیکل“ میں سائیکل سوار کی غلطی ہوگی۔ ”موٹر سائیکل۔ سائیکل“ میں بائیک والے کی، ”چار پہیئے والے کی ٹو

Read more

بلوچستان اور امن۔ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو

بلوچ عوام کی اکثریت غریب اور شرحِ خواندگی میں سب سے پیچھے ہے۔ ان کے مسائل کا کسی سطح پر بھی سنجیدگی سے جائزہ نہیں لیا جاتا۔ بلوچستان کے مسائل کا ہمیشہ ادھورا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ جب تک زمینی حقائق اور سماجی احوال پر دسترس نہ ہو اس وقت تک مسائل کی حقیقی نوعیت سے آگہی ہو سکتی ہے اور نہ ہی علاج ممکن ہے۔ عام بلوچ آج بھی قبائلی نظام کے اندر زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ اپنے

Read more

بلوچستان کا کیا ہو گا؟

چھبیس اگست 2024 کو بلوچستان میں ایک بڑا دلخراش واقع ہوا جس میں 23 مزدوروں کو موسیٰ خیل میں شہید کر دیا گیا۔ اس کے علاوہ دس مقامات پر دہشتگردی کے واقعات ہوئے ہیں جس میں سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ ان واقعات میں ملکی املاک کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے اور لوگوں کی بسوں اور ٹرکوں کو بھی نذر آتش کیا گیا ہے۔ یہ ملکی تاریخ کا بلوچستان میں سب سے بڑا دہشتگردی کا واقع تھا۔ اس دہشتگردی

Read more

بلوچستان عالمی کشمکش کا میدان کا زار؟

بلوچستان میں 26 اگست کی رات اُس وقت موت کا رقص ابلیس شروع ہوا جب دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشنوں، ریلوے لائنوں، شاہراہوں اور فوج کی پوزیشنوں پر 44 مربوط حملے کر کے 73 انسانوں سے زندگی چھین لی، حکام نے بتایا، پیر کی شام حملوں کے بعد دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں 14 فوجیوں سمیت 38 شہری شہید، 21 دہشتگرد مارے گئے، سب سے مہلک حملہ بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی راڑا شام شاہراہ پر ہوا جہاں شرپسندوں نے

Read more

دہشت گردی کے پے درپے واقعات

ایک طرف ملک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان نے تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوا دیے ہیں پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ہے، تو دوسری طرف ملک دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے تانے

Read more

ریاست کیسے ناکام ہوتی ہے؟

پاکستان اس وقت جن حالات کا سامنا کر رہا ہے، اس میں اکثر و بیشتر اس امکان پر مباحث دیکھنے یا سننے میں آتے ہیں کہ موجودہ حالات اور تصادم کی کیفیت میں ملک کا مستقبل کیا ہے۔ کیا پاکستان اپنے گونا گوں مسائل سے باہر نکل سکے گا اور کیا موجودہ لیڈر حالات کی سنگینی سمجھتے ہوئے حقیقی قیادت کا کردار ادا کرنے کے قابل ہیں؟ بدقسمتی سے ان سوالوں کا کوئی تسلی بخش جواب کسی کے پاس موجود

Read more

کینیڈا کے برساتی نالے، بلوچستان کے کاریز، کوہ سلیمان کے رود کوہی

طوفانی بارش تھم چکی تھی دو گھنٹے میں تین انچ سے زیادہ بارش ٹورنٹو ائر پورٹ کا ریکارڈ بنا گئی۔ اور میں چسکا لینے گھر کے سامنے سڑک پار بنے برساتی نالے سے پانی کے بنائے گئے وسیع مصنوعی تالاب کے بند پہ کھڑا نظارے کا لطف اٹھا رہا تھا۔ تالاب کے گرد اگائے گئے قدرتی ماحول دکھاتے پودے، جھاڑ جھنکاڑ، سرکنڈا قسم یا پھول دار خود رو پودے، جھاڑیاں اور بلند بالا اور چھوٹے درختوں کے اس بالکل قدرتی

Read more

کیا نریندر مودی اسلام آباد آئیں گے؟

بھارت کے وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کوئی واضح اشارہ دینے سے انکار کیا ہے تاہم میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نجی تقریب میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت سرحد پار سے مثبت اشارے کا حوصلہ افزا جواب دے گا تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان ’کسی تعطل کے بغیر مذاکرات‘ کا دور ختم ہو گیا ہے۔ یہ طرز بیان پاکستان کے ساتھ

Read more

کرکٹ سے سیاست تک زوال کا سفر

بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خود ساختہ شاہینوں کو انہی کی سر زمین پر دھول چٹا دی۔ اتنی بڑی فتح کے باوجود ان کے کسی کھلاڑی نے نہ تو گراؤنڈ میں سجدہ کیا نہ ہی دعا کے لیے ہاتھ اٹھائے ( مجھے یقین ہے کہ تنہائی میں وہ اپنی کامیابی پر سر بسجود ضرور ہوئے ہوں گے ) اور نہ ہی ان کے کسی کھلاڑی نے بیان دیا کہ ”ہم اسلام کے سفیر ہیں اور اصل کامیابی

Read more

بلوچستان۔ اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

بلوچستان میں عسکریت کی ایک لمبی تاریخ ہے یہ پہلی جنگ عظیم سے شروع ہوتی ہے جب 1916 ء میں بریگیڈیئر ڈائر نے بلوچستان میں آپریشن کیا تھا دوسری عسکریت 1948 ء، تیسری 1958 ء، چوتھی 1962 ء، پانچویں 1973 ء، اور چھٹی 2006 ء میں شروع ہوئی۔ بلوچستان کی آگ! کی بنیاد ہمارے مقتدرین کی اپنی غلطیاں ہیں۔ ہمارے بہت سے دانشور لاعلم ہیں کہ قیام پاکستان کے وقت بلوچستان اس میں شامل نہیں تھا۔ مکران، خاران، لسبیلہ اور

Read more

بارڈر سے مائکرو فکشن – تین کہانیاں

1- جان بچانے کی خاطر جب یہ واقعہ پیش آیا، مجھے اُس پہاڑی سرحدی چوکی پر تعینات ہوئے ایک ماہ گزر چکا تھا۔ چوکی بلند پتھریلے پہاڑ کی ڈھلان پر بنائی گئی تھی۔ پوسٹ سے کوئی تین سو گز نیچے خشک برساتی نالہ تھا جس کا پاٹ کئی سو گز تھا۔ اس میں جابجا چھوٹے بڑے پتھر تھے۔ ہماری پوسٹ کے سامنے، نالے کے پرلے کنارے سے ایک ٹیکری بتدریج بلند ہوتی چلی گئی تھی۔ اس ٹیکری پر لگ بھگ

Read more

کچے کا ڈاکو راج اور ریاست پاکستان

تقریباً پچھلی دو دہائیوں سے کچے کے علاقوں میں امن دن بدن بدتر سے بدترین ہوتا چلا جا رہا ہے۔ آج کے جدید ترین زمانے میں ہمارے ریاستی عسکری اداروں کے پاس جدید ہتھیار، نئی ٹیکنالوجی، جدید دور کے انٹیلیجنس آلات اور معلومات کی دستیابی اور سینکڑوں آپریشنز کے باوجود کچے میں مسلسل بد امنی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ یہ سوال ہر ایک شہری کے ذہن میں ابھرتا ہے کہ ایسی کیا بات ہے کہ کچے کے یہ

Read more

وزیراعظم کا کام جنازے پڑھنا نہیں

پنجاب اور سندھ کی درمیانی حدود میں کچے کے ڈاکوؤں نے وختہ ڈالا ہوا ہے۔ یہ ڈاکو عام شہریوں کو کسی نہ کسی طریقے سے اغوا کر لیتے ہیں تو کبھی پولیس کے جوانوں کو یرغمال بنا لیتے ہیں۔ پولیس کے جوانوں نے عام شہریوں کی کیا حفاظت کرنی یہ تو خود ڈاکوؤں کے شر سے محفوظ نہیں۔ ڈاکوؤں کے پاس راکٹ لانچر ہیں اور پولیس کے دستوں کے پاس چلانے کے لیے وافر اسلحہ تک نہیں ہوتا۔ منشیات کا

Read more

جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کا عالمی دن

ہمارے ہاں اکثر لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں کو ایک ہی نظر سے دیکھا اور پرکھا جاتا ہے۔ سمجھنے کی ضرورت یہ ہے کہ لازمی نہیں ہے کہ ہر لاپتہ فرد جبری گمشدگی کا شکار بھی ہو۔ بنیادی طور پر جبری گمشدگی کا شکار وہ لوگ ہیں جنہیں ریاستی سطح پر جبری طور پر غائب کیا جاتا ہے اور کوئی بھی ریاستی ادارہ کسی بھی سطح پر اس فرد کی اپنے پاس موجودگی کو قبول نہیں کرتا۔ یہ افراد اس

Read more

کلاچی کی ایک مسجد سے پاکستانی فوج کے افسر کو بھائیوں سمیت کیسے اغوا کیا گیا؟

یہ 28 اگست کی شام لگ بھگ چھ بجے کا وقت ہوگا۔ پاکستانی فوج کے آفیسر لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اپنے والد کی تدفین کے بعد بھائیوں کے ہمراہ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی مضافاتی تحصیل کلاچی کی ایک مسجد میں تعزیت کرنے والوں کے ساتھ موجود تھے۔

Read more

بلوچستان کی تحصیل بیلہ میں ایف سی کیمپ پر حملہ: ’ماہل بلوچ کو علاقے میں گاڑی چلاتے دیکھا گیا تھا‘

لسبیلہ کی تحصیل بیلہ میں ہونے والا یہ حملہ ایسا تھا جس نے نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چونکا دیا بلکہ یہاں کی مقامی آبادی میں بھی شدید خوف پھیل گیا۔ تاہم بیلہ میں ایف سی کے اس کیمپ پر حملے سے متعلق معلومات انتہائی محدود ہیں۔

Read more

دہشت گردی کے خلاف ہمت اور عقل سے کام لیجیے

اتوار اَور پیر کی درمیانی شب بلوچستان کے چھ سات اضلاع میں انسانوں کے خون سے جو ہولی کھیلی گئی ہے، اُس نے پوری قوم کو شدید عدم تحفظ کا احساس دلایا ہے۔ کچھ عرصے سے ڈیجیٹل دہشت گردی نے ایک حشر اٹھا رکھا ہے جسے آہنی ہاتھوں سے نمٹ لینے کا بار بار عزم دہرایا جاتا ہے۔ اب عزم اور ہمت کے معنی بھی تبدیل ہو گئے ہیں۔ یہی معاملہ ہماری اجتماعی فہم و فراست کا بھی ہے۔ اب

Read more

ہمارے گناہوں کی سزا کب ختم ہو گی (جوابی کالم)

حال ہی میں مکرمی یاسر پیرزادہ کا کالم پڑھا جو پچھلے دنوں ملک میں ہوئے پے در پے ٹریفک کے حادثات، دہشت گردی کے واقعات اور ان پر مستزاد آئی ایم ایف سے قرض نا ملنے کی روداد، چشم پرنم اور دل پُر غم لیے یہ سوال دہراتے نظر آئے کہ خدایا یہ کون سے گناہوں کی سزا ہے جو ختم ہونے کو نہیں آ رہی۔ میں ان کے زخم دل پر نمک پاشی تو نہیں کرنا چاہتا، لیکن سوچتا

Read more

عام آدمی۔ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

12 اگست 2024 کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کو کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد بھی کئی واقعات ہوئے تاہم 23 اگست 2024 کو ہونے والی واردات نے سارے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ واردات پنجاب کے سرحدی ضلع رحیم یار خان میں ہوئی۔ جہاں 131 ڈاکوؤں نے ماچھکہ کے مقام پر پولیس موبائلوں کا گھیراؤ کر کے ان پر گولیوں اور

Read more

ماہ رنگ کی خاموشی اور ڈوبنے والے کا مذہب

کسی تحریک کو جانچنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ رنگ، نسل، مذہب، علاقائیت یا قومیت کے تعصب پر تو مبنی نہیں! اگر وہ ان تمام تعصبات سے بالاتر ہو کر انسانیت پہ ہونے والے ظلم کے خلاف ہے تو وہ تحریک برحق ہے، بصورت دیگر باطل۔ اگر کوئی تحریک محض تعصب پہ مبنی ہے تو اس کی طبعی عمر ”انسان دوستی اور ظلم دشمنی“ پہ مبنی تحریک سے کم ہو گی۔ چند ہفتے پہلے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا

Read more

لاشیں اور بیانیہ

نوروز خان زرکزئی کو بلوچستان والے ’بابو نوریز‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں، یہ صاحب کچھ شورش پسند واقع ہوئے تھے، پہلے قلات کے حقوق کے لیے انگریز سے لڑتے رہے، انگریز گئے تو نئے حاکموں سے بِھڑ گئے۔ جب 1955ء میں ون یونٹ بنا تو بلوچستان کو اپنے حقوق و نمائندگی میں مزید کمی کی شکایت ہوئی، نوروز خان پھر لگ بھگ ایک ہزار ساتھیوں سمیت پہاڑوں پر چڑھ گئے اور مزید شدت سے پاکستانی حکام سے برسرِ

Read more

انا کی بجائے آئین کو مصالحت کی بنیاد بنایا جائے

سابق نگران وزیر اعظم سینیٹر انوارالحق کاکڑ نے سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان میں حالیہ حملوں پر تفصیلی بات کی ہے اور واضح کیا ہے کہ اگر اس وقت سرکشی پر اترے ہوئے عناصر کے ساتھ سختی سے نہ نمٹا گیا تو بعد میں بہت دیر ہو جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں سے ہمیشہ انہیں شکست دینے کے بعد بات ہو سکتی ہے ورنہ وہی حشر ہوتا ہے جو افغانستان میں امریکہ اور مشرقی پاکستان

Read more

اندوہناک دہشت گردی:یہ سر زمین پاک ہے یا ارض کربلا ہے یہ

بلوچستان میں 25 اگست کی شب شروع ہونے والے حملوں میں 10 فوجی اہلکاروں سمیت چار درجن سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے بعد بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ’معصوم شہریوں کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ وطن عزیز اس وقت سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور قدرتی آزمائشوں کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بیرون ملک اور اندرون ملک کوچز اور گاڑیوں کے اندوہناک حادثات کے صدمات کے اثرات جاری تھے کہ دہشت

Read more

تنہائیوں کے شاخسانے

انسان کو اکثر سماجی حیوان بھی کہا جاتا ہے۔ نارمل حالات میں انسان معاشرہ یا سماج کی صورت میں مل جل کر رہتے ہیں۔ یہاں آسانی سے یہ منطق یا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ جو انسان آپس میں گھل مل کر یا تعاون سے رہیں انہیں نارمل انسان کہا جا سکتا ہے۔ بسا اوقات بیشمار اندرونی اور بیرونی عوامل کے زیر اثر اچھے بھلے ہنستے کھیلتے انسان تنہائی کے رجحان کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ تنہائی

Read more

شادی رجسٹر نہیں، بچوں کا اندراج کیسے

”میری والدہ ترن کور، میرے والد سردار ایشر سنگھ کی پنشن کے فوائد نہیں حاصل کر سکیں کیونکہ ان کی شادی رجسٹر نہیں تھی۔ میرے والد ننکانہ صاحب میں ایک سیوا دار تھے۔ وہ حکومت کے ملازم تھے اور انھوں نے اپنی مدتِ ملازمت پوری ہونے تک کام کیا۔ ان کی وفات کے بعد میری والدہ ہر طرح سے ان کی پنشن کی حقدار تھیں لیکن کیونکہ میرے والدین کی شادی کا اندراج سرکاری سطح پر نہیں ہوا تھا اس

Read more

ماہل بلوچ اور آپریشن ھیروف: بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملہ کرنے والی 23 سالہ طالبہ شدت پسند تنظیم کا حصہ کیسے بنیں؟

بلوچستان پولیس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ بیلہ میں ایف سی کیمپ پر خودکش حملے میں ایک خاتون بھی شامل تھیں۔ ایس ایس پی کیپٹن نوید عالم نے بتایا ہے کہ ایف سی کیمپ پر حملہ کرنے والے پانچ شدت پسند ہلاک ہوئے جن میں ماہل نامی خاتون سمیت تین خودکش بمبار شامل تھے۔

Read more

رام گڑھ کا رانا وسیم طاہر اور وویمنز والی بال ٹیم

دنیا بھر کے بچے کھیل کود کے رسیا ہوتے ہیں۔ جب وہ کھیلتے ہیں تو ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں جس سے صحت مند مقابلے کا رجحان پیدا ہوتا ہے۔ پیار، محبت ، امن اور بھائی چارے کی فضا قائم ہوتی ہے۔ رواداری اور محبت بڑھتی ہے۔ بیسویں صدی میں فٹ بال ، ہاکی، بیس بال ، کشتی رانی اور برف پر پھسلنے کے کھیل مقبول ہوئے ۔فٹ بال چین سے آیا جبکہ والی بال امریکہ سے آیا ہے ۔

Read more

بلوچ عوام کی پریشانی و تکلیف سمجھی جائے!

صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ملاقات میں ہدایت کی ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ ’ملک دشمنوں کے ساتھ کوئی بات نہیں ہوگی، اس دہشت گردی کو ختم کرنے کا وقت آ پہنچا ہے‘ ۔ البتہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے صبر کا پیمانہ لبریز ہو جانے کا اعلان

Read more

ہمارے گناہوں کی سزا کب ختم ہوگی – مکمل کالم

آزاد کشمیر میں کوسٹر کھائی میں جا گری، 29 افراد جاں بحق۔ Balochistan rocked by violence as multiple attacks claim more than 50 lives; 21 terrorists killed۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 30 اگست کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کے ایجنڈے سے ہٹا دیا جہاں اُس سے اگلے 37 مہینوں میں سات ارب ڈالر کے مالی کُمک کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کی توقع تھی۔ یہ تین خبریں ہیں جو گزشتہ چند دن کے اخبارات میں شائع ہوئیں

Read more

پاکستانی

1947 میں میرے والدین اور ان کے والدین ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے اور ہم پاکستانی کہلانے لگے۔ پاکستان ہی ہماری پہچان تھا۔ پھر وقت بدلنے لگا صوبائیت پرستی کو ہوا دی جانے لگی اور بنگلہ دیش بن کر پاکستان سے جدا ہو گیا۔ ان کے اپنے خدشات تھے اعتراضات تھے اور نفرتیں تھی۔ ہمیں وہیں سے سنبھل جانا چاہیے تھا۔ پر ہم وہ قوم نہیں ہیں جو پہلی غلطی سے سیکھ سکیں۔ پاکستان کے مختلف حصوں

Read more

’بچہ کہتا رہا میرے پاپا نہیں آئے‘: بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں بچ جانے والے عینی شاہدین نے کیا دیکھا

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ سرفراز بُگٹی کے مطابق ان حملوں میں 38 شہری ہلاک ہوئے۔ ان حملوں میں سب سے بڑا حملہ بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں ہوا جہاں شدت پسندوں نے 22 لوگوں کی شناخت چیک کرنے کے بعد انھیں بس اور ٹرکوں سے اُتار کر موت کے گھاٹ اُتار دیا۔

Read more

حکومتی اتحادیوں کا’تخت یا تختہ‘ والا ذہن

اتوار کی شام حکومت نے پیر کی سہ پہر پانچ بجے بلائے قومی اسمبلی کے اجلاس کے لئے تین صفحات کا ایجنڈا جاری کیا۔ آئین میں کسی بھی نوعیت کی ترمیم کا ارادہ اس میں ظاہر نہیں ہوا۔ اتوار کے روز لکھے کالم کو دفتر بھجوانے کے بعد مگر میرے اندر عرصے سے مردہ ہوا رپورٹر اطمینان سے نہیں بیٹھا۔ بارہا یہ خیال ستاتا رہا کہ حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت فی الوقت نظر بظاہر موجود نہیں۔ اس کے

Read more

بلوچستان حملے اور حکومتی حکمتِ عملی پر سوال: ’شورش سے دہشتگردی کے انداز میں نمٹنا بیک فائر کر جاتا ہے‘

صوبہ بلوچستان میں بڑھتی ہوئی شدت پسندوں کی کارروائیاں کیا سکیورٹی یا انٹیلی جنس کی ناکامی ہے، پنجاب کے شہریوں کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے، کیا صوبے میں حکومت کی رِٹ باقی ہے؟ یہ کچھ ایسے سوالات ہیں جن کے جوابات بی بی سی نے جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

بلوچستان میں آگ لگانے کی نہیں، بجھانے کی ضرورت ہے

بلوچستان کے مقبول سیاسی رہنما نواب اکبر بگٹی کی 18 ویں برسی کے موقع پر کیے گئے حملوں میں پچاس سے زیادہ افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ ان میں موسی خیل میں بسوں ٹرکوں کو روک کر پہچان کے بعد قتل کیے گئے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 22 افراد بھی شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 21 دہشت گردوں کو ہلاک کیا ہے تاہم ان کارروائیوں میں سکیورٹی

Read more

بلوچستان کے غیر مادی ثقافتی ورثے کے 100 خزانے

شبیر احمد کاکڑ 2010 میں میرے کلاس فیلو تھے جب ہم سی ایس ایس افسر نور احمد سموں سے مقابلے کے امتحانات کی تیاری کے لئے انگریزی مضمون کی کلاس لے رہے تھے شبیر احمد کاکڑ اس وقت بلوچستان کے ثقافت اور آرکائیوز کے محکمے میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر تھے۔ یہ جان کر کہ اس نے کتاب شائع کی ہے مجھے خوشی اس وجہ سے بھی ہوئی کہ ہم دونوں ایک ہی کشتی کے مسافر ہیں۔ یہ جان کر مزید دل

Read more

بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں 39 افراد ہلاک، وزیرِ داخلہ کا 12 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گذشتہ شب ہونے والے شدت پسندوں کے حملوں میں اب تک 39 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔

Read more

سیاسی عدم استحکام، معاشی بدحالی اور غربت کا عفریت

سرحدوں کی حفاظت کے ذمہ دار سرکاری ملازم سول قیادت کے اختیارات اپنے ہاتھوں میں لے کر ریاست میں قدم قدم پر اپنا سکہ جما لیں، سول اداروں کو آزادی سے پروان چڑھنے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے رہیں اور سول سوسائٹی میں اپنا اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے سول سوسائٹی میں سہولت کاری کے لیے گماشتے تیار کرنا شروع کر دیں تو نتیجے میں کوئی بھی ملک جس سیاسی اور معاشی عدم استحکام کی شکل اختیار کر سکتا ہے

Read more

شعلے فلم کے ’رحیم چاچا‘ جنھوں نے کراچی میں درزیوں کی ہڑتال کروائی

کراچی میں سنہ 1946 کو درزیوں کی پہلی ہڑتال ہوئی جس کی قیادت درزی یونین کے سربراہ اے کے ہنگل کر رہے تھے جو بعد میں بالی وڈ کے مشہور اداکار بنے۔

Read more

ارشد ندیم ریاستی ہیرو یا پروپیگنڈہ ہیرو

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عام لوگوں کا جمِ غفیر سڑکوں پر نکل آیا ہے اور اس جم غفیر میں غالب تعداد عام خواتین کی ہے۔ تحریک پاکستان سے لے کر اب تک شاید یہ پہلا موقع ہے جب خواتین پاکستان جیسی ریاست میں اتنی بڑی تعداد میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ریاست کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے۔ چونکہ اس بار جم غفیر خواتین پہ مشتمل ہے تو ریاست کے لیے

Read more

ماچھکہ حملہ: ’راکٹ لانچر سے لیس 131 ڈاکو‘ پنجاب پولیس پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

رحیم یار خان میں گذشتہ ہفتے 12 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت اور ان پر راکٹ سے حملے نے اس علاقے اور یہاں موجود ڈاکو گینگز کی عسکری صلاحیت کے بارے میں نئے سوالات اٹھائے ہیں، لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی اور ڈاکو پولیس اہلکاروں پر کیسے حملہ آور ہوئے؟

Read more

ٹرین ٹو کوئٹہ۔ ایک مسافر کی داستان 6

زیرو پوائنٹ؛ خرواری بابا جاتے ہوئے راستے میں ایک پرفضا مقام آتا ہے جسے زیرو پوائنٹ کہا جاتا ہے۔ زیرو پوائنٹ سے آپ نہ صرف وادیٔ زیارت کا خوبصورت نظارہ کر سکتے ہیں بلکہ ٹھنڈی ہوا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔ وادی کا سب سے اونچا پہاڑ ”خلافت“ بھی یہاں سے نظر آتا ہے۔ یہاں کئی فیملیز پکنک کے لیے آتی ہیں۔ زیرو پوائنٹ کی خاص بات وہ درخت ہے جس کو دیکھیں تو اللہ لکھا ہوا نظر آتا

Read more

سماجی ذمہ داری کا احساس: حکومت اور شہری

ہمارے معاشرے میں کم و بیش ہر شخص تبدیلی کا خواہاں ہے اور نظام کو بدلنے کا خواہشمند ہے۔ لیکن نظام تبدیل کیسے ہوتا ہے اس کی جزیات اور ہیت سے ہم مکمل طور پر نابلد ہیں۔ لے دے کے آسان اور نامعلوم اہداف جیسے سیاستدانوں، سرکاری افسروں، جاگیرداروں، سرمایہ داروں اور اسٹیبلشمنٹ کے اوپر تنقید کے تیر چلا کر دل کو تسلی دے دی جاتی ہے کہ تبدیلی کے عمل میں اپنا فرض ادا کر دیا۔ ایک حقیقت بھول

Read more

پاکستان پر دباؤ اور جنرل عاصم منیر کا جواب

کچھ عرصے سے ایسی خبریں سامنے آ رہی ہیں جنہیں دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے گرد خطرات بڑھائے جا رہے ہیں۔ یا یوں کہئے کہ ایسا ماحول بنایا جا رہا ہے کہ جس سے پاکستان کو بلیک میل کر کے کچھ مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جائے۔ آپ یقیناً یہ کہیں گے کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ گزشتہ 77 برسوں میں ایسا کئی مرتبہ ہو چکا ہے کہ پاکستان کو اپنے مقصد کے تحت

Read more

کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟

اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔

Read more

5: ٹرین ٹو کوئٹہ، ایک مسافر کی داستان۔

شام کے چھ بجے کوئٹہ اترتے ہی ہم نے اپنے چمن کے ہم سفر ساتھیوں کو الوداع کہا اور تصاویر اتروائیں۔ میرا ارادہ اس بار ٹرین سے چمن جانے کا تھا لیکن راستے میں انہوں نے ہمیں بتایا کہ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے چمن میں دھرنا اور ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے ٹرین بھی بند ہے۔ یہی بات بعد میں بھی کنفرم ہو گئی۔ اصل میں تو ٹرین کا سفر کرنا مقصود تھا جب وہ ہی

Read more

بیچارے عوام اور اختیارات کی جنگ لڑتی اشرافیہ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف جب حق کا علم بلند کیا تو فرمایا کہ ”میری جنگ صرف ایک یزید سے نہیں ہے بلکہ ہر اس شخص سے ہے جس کے کردار میں یزید موجود ہے“ پاکستان بھی آج ان ہی حالات سے گزر رہا ہے جہاں ہر دوسرے شخص میں ایک یزید چھپا بیٹھا ہے۔ ملک میں دو طبقے ہیں ایک عوام اور دوسری اشرافیہ، اشرافیہ اور عوام دونوں ایک دوسرے کی مخالف سمت کھڑے نظر

Read more

ایک گرفتاری کے بعد کا منظر نامہ

آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی گرفتاری اور ان کے خلاف کورٹ مارشل کا اعلان کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اسے فوج کے اندرونی نظام احتساب کی کارکردگی اور شفافیت قرار دیا ہے۔ یوں تو افسروں کے نام لیے بغیر کارروائی کرنے کے اعلانات ہوتے ہیں لیکن فیض حمید کی گرفتاری کو خاص طور سے نمایاں کر کے فوج نے درحقیقت اپنے عوامی امیج کو بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

ٹروتھ اینڈ ری کنسیلیئشن کمیشن کا قیام

آپ غلطیاں کرتے ہیں اور پھر سیکھتے ہیں۔ خود سے نہ سیکھیں تو وقت سکھاتا ہے۔ سیاست دانوں کو وقت نے سکھایا۔ سیکھ کر میثاق جمہوریت پر دستخط کیے۔ میثاق جمہوریت در اصل کچھ غلطیوں کو نہ دہرانے کا سیاسی عزم تھا۔ مختلف اکائیوں کو ساتھ ملا کر آگے بڑھنے کا ارادہ تھا۔ طریقے سلیقے سے اپوزیشن کرنے کا جذبہ تھا۔ جنرل مشرف کی رخصتی کے بعد یہی میثاق در اصل ہمارے نئے سیاسی سفر کا نقطہ آغاز بنا۔ اس

Read more

سمندری معیشت سے اربوں ڈالر کمانے کے امکانات وزیراعظم کی توجہ کے منتظر

  عالمی معیشت میں اس وقت بلیو اکانومی یا سمندری معیشت کی حیثیت مسلمہ ہے اور اس وجہ سے ہی درست طور پر یہ سوال قائم ہوتا ہے کہ پاکستان کی اس حوالے سے کیا حکمت عملی ہے؟ اور اس سے مفادات کو کشید کیسے کیا جا سکتا ہے؟ وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستانی برآمدات کا حجم ساٹھ ارب ڈالر تک بڑھانے کی حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس تناظر میں یہ جاننا بہت اہم ہے

Read more

نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں

پیاز کی محبت آرائیوں کے خون میں شامل ہے۔ لیکن عجیب بات ہے کہ یہ مشترکہ محبوبہ ان کے درمیان رقابت کی دیوار کھڑی نہیں کرتی۔ آرائیوں کے تمام مکتبہ فکر بلا اختلاف اس کی زلف کے اسیر دکھائی دیتے ہیں۔ پیاز کے پیار میں ہمارے تقریباً تمام آرائیں دوست ہی دیوانے تھے، مگر چوہدری طاہر صاحب تو غلو کی حد تک پیاز پرست تھے۔ دوپہر کو ان کے کمرے میں کبھی جھانکتے تو وہ پیاز کی باس سے بھرا

Read more

کون لوگ ہو تسی

ابھی کچھ ہی دیر قبل ٹی وی پر خبر چل رہی تھی کہ بلوچستان میں ایک دہشت گرد، جو دہشت گردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا، ”اپنے ہی ساتھیوں کیے ہاتھوں ہلاک کر دیا گیا، اب ممکنہ طور پر اس ہلاکت کی خبر اور اس کے پس منظر کا تھوڑا سا تجزیہ کرتے ہیں۔ ممکنہ طور پر یہ کل ڈپٹی کمشنر پنجگور پر جان لیوا حملے جس میں ان کی شہادت ہو گئی، کا فوری جواب ہے، لیکن یہاں

Read more

پیامبر: فتنہ الخوارج کا مستقل خطرہ

پاکستان میں دہشت گردی کی کہانی ایک ایسی قوم کی ہے جو تشدد اور عدم استحکام کے مسلسل چکر میں پھنسی ہوئی ہے، جہاں انتہا پسندی کے بیج، جو ایک بار بوئے گئے تھے، ملک کی خودمختاری اور سلامتی کے لیے ایک گہرے چیلنج کی شکل میں پروان چڑھے ہیں۔ یہ چکر اندرونی بدانتظامی اور بیرونی مداخلت کے امتزاج سے جاری ہے، جس نے پاکستان کو ایک نازک صورتحال میں چھوڑ دیا ہے، جس سے نہ صرف دہشت گردی کے

Read more

فیض حمید کی گرفتاری اور عمران خان کی حکمت عملی

نہ تاج اچھالے گئے تھے اور نہ ہی تخت گرائے گئے تھے، اپنی حیرانی بے شک معمول پہ لانے کی لاکھ کوشش کی ہو مگر چشم حیراں کی یہ حیرانی پہلی دفعہ تھی۔ نہ سی ون تھرٹی، نہ ٹرپل اے برگیڈ کی کوئی غیر معمولی ہلچل، نہ سڑک پہ تیر والی گاڑیاں، نہ منتخب قائد کی اقتدار سے معزولی، نہ پارلیمنٹ پہ خطرے کا سائرن۔ پتہ نہیں اسٹاک ایکسچینج میں اچانک کوئی واضح کمی ہوئی یا شیئرز کے ریٹ ایک

Read more

یوم آزادی پر اداس یادوں کی روداد

میں اس ملک کے سیزرین سیکشن کے ذریعے پیدا ہونے کے چھ سال بعد پیدا ہوا تھا۔ سیزرین سیکشن سے میرے ملک کے جسم پر ایک بڑا داغ رہ گیا تھا۔ لیکن، میں ایک عورت نہیں ہوں، اس لیے میں اس تکلیف دہ عمل یا اس کے درد کی شدت یا اس کے بعد کے اثرات کو محسوس نہیں کر سکتا، اس لیے بھی کہ تاریخ میں آج تک کوئی مرد اس طریقہ کار سے کبھی نہیں گزرا۔ سیزرین سیکشن،

Read more

یوم آزادی : جبر سے قومی اتحاد حاصل کرنے کے ہتھکنڈے

ملک کے 78 ویں یوم آزادی پر پر عزم طریقے سے ملک کو آگے لے جانے کے اعلان اور وعدے کیے گئے ہیں۔ حکومت اور فوج کی خواہش کے مطابق اب اسے ’عزم استحکام‘ کا نام دیا جا رہا ہے۔ یعنی جو اصطلاح چند ہفتے پہلے دہشت گردوں کے خلاف فوجی کارروائیوں میں ہم آہنگی پیدا کرنے یا فوجی آپریشن کے لیے استعمال کی جا رہی تھی، اب اسے ایک سیاسی بیانیہ بنا لیا گیا ہے۔ یہ طریقہ اس حد

Read more

ڈپٹی کمشنر پنجگور کی ہلاکت: ’بندوق اتنی طاقتور تھی کہ گولیاں گاڑی کا شیشہ اور سیٹ چیرتی ہوئی ذاکر بلوچ کو لگیں‘

دو دن قبل پیش آنے والے اس واقعے میں ڈپٹی کمشنر ذاکر بلوچ ہلاک ہو گئے تھے اور ان کے ہمراہ موجود عبدالمالک صالح زخمی ہو گئے تھے۔ تاحال اس حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Read more