امریکی سفارتخانے کی ٹویٹس میں ’آزاد‘ جموں کشمیر: ’یہ جان کر اچھا لگا کہ امریکہ کہاں کھڑا ہے‘

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے نے ٹوئٹر اور ویب سائٹ پر اپنی پریس ریلیز میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کو ’اے جے کے‘ یعنی آزاد جموں و کشمیر لکھا ہے۔

Read more

نیب افسر نے کہا خان صاحب اصل میں خطرہ مریم کو ہی سمجھتے ہیں

مریم نواز نے اپنی جنگ خود لڑ کر کے تمام سیاستدانوں کو پیغام دیا ہے کہ انتقامی سیاست کا مقابلہ اشاروں سے نہیں اپنے دم پر کرتے ہیں۔ عدالتی فیصلے نے ثابت کیا مریم نواز نے 2 بار بے گناہ جیل کاٹی اور میڈیا ٹرائل برداشت کیا۔ بغیر کوئی سیاسی عہدہ رکھے تقریباً دس سال مریم نواز کو میڈیا ٹرائل کا سامنا کرنا پڑا۔ عدالتی پیشیوں کی سنچری الگ سے مکمل کی۔ کبھی والد کے ساتھ عدالتوں کے دھکے کھائے

Read more

خدا کا نہیں، یہ ہمارا کیا دھرا ہے!

نیب کی طرف سے تقریباً عدم پیروی کی بناء پر مریم نواز اور ان کے شوہر کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کیس میں ’باعزت بری‘ کر دیا ہے۔ یاد رہے، یہ وہی مقدمہ ہے کہ جس میں محترمہ کی ضمانت پر رہائی کا حکم عام معمول سے ہٹ کر کئی صفحات پر لکھا گیا تو اس وقت کے چیف جسٹس آف پاکستان نے پوچھا تھا، ’کیا کبھی ضمانت دیے جانے کا حکم اس قدر طویل بھی

Read more

مقبولیت کی گھڑی

انسانی دماغ کی ساخت ہی کچھ ایسی ہے کہ یہ ہر شے کو اس کی ضد سے پہچانتا ہے، ین سے یانگ کو، خیر سے شر کو، اور حرکت سے جمود کو۔ خواہ آپ Saussure کے بائنری اوپوزٹس کے نظریے سے کلی طور پر متفق ہوں نہ ہوں، خیال اور زبان دونوں کی اساس یہی اصول سمجھا جاتا ہے۔ اوراسی قاعدہ کے تحت ادب اور فلم کا تار وپود بھی عاشقِ صادق اور رقیبِ رو سیاہ یعنی ہیرو اور ولن

Read more

آئین سے انحراف کی وکالت کیوں؟

پاکستان کسی بادشاہ کی سلطنت نہیں ہے، نہ ہم نوآبادیاتی دور میں ہیں اور نہ ہی یہ ملک کسی کی کالونی ہے۔ یہ ایک آزاد و خودمختار ریاست ہے اور یہاں بسنے والے عوام کسی کے محکوم یا رعایا نہیں ہیں۔ پاکستان کے عوام ایک آزاد و خودمختار ریاست کے شہری اور اس ریاست کے مالک و مختار ہیں۔ یہاں کے شہریوں اور ریاست کے درمیان معاہدہ عمرانی کے تحت آئین تشکیل دیا گیا ہے۔ جس میں کچھ اصول، کچھ

Read more

انڈیا، ترکی تعلقات: انڈین مخالفت کے باوجود بین الاقوامی فورمز پر صدر اردوغان ہمیشہ کشمیر کی بات کیوں کرتے ہیں؟

ترکی کے صدر اردوغان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران ایک بار پھر کشمیر کے مسئلے پر بات کی ہے تاہم چند ماہرین کے مطابق اس مرتبہ اُن کے موقف میں ’نرمی‘ تھی جس کی وجہ اُن کی نریندر مودی سے ہفتہ بھر قبل ازبکستان میں ہونے والی ملاقات کو قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

طارق عزیز کی رحلت اور چڑھتے سورج کے پجاری

تقریباََ روزانہ کی بنیاد پر کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جاتا ہے جو میری اس سوچ کو درست ثابت کرتا ہے کہ دنیا بڑی ظالم اور خود غرض ہے۔فقط چند ہی رشتوں پر بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔اکتوبر1999ء سے 2008ء کے ابتدائی مہینوں کے درمیان ہماری اشرافیہ کے بے تحاشا پھنے خان شمار ہوتے افراد طارق عزیز صاحب سے ملاقات کے وسیلے ڈھونڈنے کو بے چین رہا کرتے تھے۔ اتوار کے دن اس کا انتقال ہو گیا۔ میں بہت جائز وجوہات

Read more

سیاسی مخالفت میں اندھے ہو کر سیلاب زدگان کو امداد نہ دینے کا کربناک مطالبہ

یہ سن دو ہزار کی بات ہے۔ پاکستان میں آمریت اپنے پورے کر و فر سے براجمان تھی۔ میں امریکی سفارتخانے میں وہاں کے سیاسی امور کے ماہر شکیل چودھری سے تبادلہ خیالات کی غرض سے موجود تھا۔ میں اکتوبر 1999 کے آخری ہفتے میں آمریت کے خلاف پریس کانفرنس نتائج کی پرواہ کیے بنا کر چکا تھا جس پر محترم و مکرم ارشاد احمد حقانی مرحوم نے مجھ کو محبت آمیز ڈانٹ بھی پلائی تھی کہ تم ابھی جوان

Read more

آرمی چیف تقرری کا پل صراط پار کرنے کے لیے تجویز

پاکستان میں ہر تین سال بعد آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ تمام معاملات پر بازی لے جاتا ہے، اس وقت بھی جبکہ پاکستان تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا کر رہا ہے، سینکڑوں لوگ جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں، لاکھوں مکانات تباہ ہوچکے اور لاکھوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں، ایسے میں پاکستانی میڈیا میں جس مسئلے کا سب سے زیادہ چرچا ہے، وہ آرمی چیف کی تقرری ہے۔ یعنی آرمی چیف کی تقرری ایک ایسا مسئلہ بن

Read more

مسیحا خود نفسیاتی مریض ہے

پی ٹی آئی اور عمران خان کے پیروکاروں کو پختہ یقین ہے کہ پاکستان کے مسائل کے حل کے لئے جس آسمانی تحفے اور مسیحا کی اشد ضرورت تھی، عمران خان اس مسیحا کے مطلوبہ معیار پر پورا اترتا ہے۔ یہی وہ عظیم رہنما ہے جو وطن عزیز کو مشکلات کے گرداب سے نکال کر ترقی و خوشحالی، سلامتی، اور عظمت کی بلندی سے ہمکنار کرنے کی اہلیت رکھتا ہے۔ یہی وہ واحد سیاستدان ہے جس کا دامن بددیانتی، چوری

Read more

مقبولیت کا زعم: مستند ہے میرا فرمایا ہوا

سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا شعر تو میر تقی میر کا ہے مگر اس کی ان دنوں عملی تصویر عمران خان ہیں۔ جو آگ اگلتے اور کہتے ہیں کہ میں بہت خطرناک ہوں۔ ان کی تقاریر اور خطابات گفتنی اور ناگفتنی سے بھرپور ہیں۔ خان بولتے ہیں اور بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ میرے خلاف سازش ہوئی۔ میرا پیوٹن سے ملنا انہیں اچھا نہیں لگا اس لیے مجھ

Read more

یہ خان صاحب کا درد سر نہیں!

پونے چار سال تک ”ایک پیج“ کو اپنی سیاسی حکمت کاری کا اعجاز، اپنی مدبرانہ سیاست کا طرہ امتیاز اور خود اپنی دانش و بصیرت کے لئے ”سرمایہ اعزاز“ سمجھنے والے عمران خان کے ہنستے بستے چمن پر، عین موسم بہار میں، پت جھڑ کی ایسی رت آئی کہ وہ ابھی تک اپنے حواس پر قابو نہیں پا سکے۔ فوج کے سیاسی کردار پر تنقید پہلے بھی ہوتی رہی ہے۔ پرانی روش کا اعادہ ہوا تو آئندہ بھی ہو گی۔

Read more

پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ کیوں ختم نہیں ہوتا

پاکستان میں جبری گمشدگیوں اور لاپتہ افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ جبری گمشدگیوں کا معاملہ پہلی بار پرویز مشرف کے دور حکومت میں اس وقت شروع ہوا تھا جب پاکستان نے امریکہ کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شمولیت اختیار کی اس کے بعد سے لاپتا افراد کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا۔ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سب سے زیادہ لوگ لاپتہ ہوتے ہیں دیگر صوبوں مثلاً

Read more

عمرانی کھیل

یہ جوپاپولسٹ راہ نما ہوتے ہیں، ان کے نعرے کان کو نغمے کی طرح بھلے لگتے ہیں، مثلاً ’ہم کوئی غلام ہیں ‘ کتنا خوش آہنگ نعرہ ہے، فشارِ خون میں اِضافے کا باعث، اسرارِشہنشاہی کھولنے والا، اور ’غلام‘ کی غ کو جتنی زیادہ غراہٹ سے ادا کیا جائے، آقائوں سے اتنی ہی نفرت کا اظہار ہوتا ہے، اور ’حقیقی آزادی‘ کی منزلِ مبارک بالکل سامنے نظر آنے لگتی ہے، لیکن پاپولسٹ نعرے غبارے کی مانند ہوتے ہیں، دلیل کی

Read more

منٹو اور خلیل الرحمٰن قمر: ایسی بلندی ایسی پستی

اس وقت میڈیا کی توجہ سب سے زیادہ یا تو سیلاب زدگان پر ہے یا عمران خان کے نام نہاد حقیقی آزادی کے جلسوں پر، یا سپورٹس میں اس وقت ایشیا کپ 2022 ء سب کے لئے مرکز نگاہ رہا ہے۔ انہی خبروں کے درمیان عورت کے حوالے سے ایک بیان نظر سے گزرا جو دیگر خبروں کی وجہ سے بہت زیادہ توجہ حاصل نہ کر سکا۔ عورت کا گناہ پوری نسل کو تباہ کر ڈالتا ہے : معروف ڈراما

Read more

انڈیا کے اعتراضات کے باوجود امریکہ نے پاکستان کی مدد کیوں کی؟

امریکی حکومت نے پاکستان کو دیے گئے ایف 16 لڑاکا طیاروں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی سسٹینمینٹ پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت حکومت پاکستان کے پاس پہلے سے موجود ایف 16 طیاروں کی مرمت کی جائے گی اور ساز و سامان بھی دیا جائے گا۔

Read more

بہادر خاتون بیگم کلثوم نواز کی کچھ ”یادیں کچھ باتیں“

” پرویزی مارشل لا ء“ کا دور تھا میاں نواز شریف حمزہ شہباز کے سوا اپنے خاندان کے تمام افراد کے ساتھ سعودی عرب میں جلاوطنی کی زندگی بسر کر رہے تھے رمضان المبارک کا آخری عشرہ مدینہ منورہ میں گزرتا تھا غالباً ابرائے ہوٹل کی چھٹی منزل تھی پاکستان سے متعدد مہمان بھی عشائیہ پر مدعو تھے جن میں چوہدری نثار علی خان قابل ذکر ہیں میاں نواز شریف نے بیگم کلثوم نواز سے میرا تعارف کراتے ہوئے کہا

Read more

واجپائی دور کا کشمیر: اے ایس دولت کی زبانی

آج کل ٹیوٹر سپیس ایک سماجی پلیٹ پلیٹ فام کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جہاں اکثر لوگ اہم موضوعات، جیسا کہ حالات حاضرہ، مذہب یا تاریخ پر گفتگو کرتے پائے جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل مجھے کشمیر سے متعلق سپیس میں مجھے بطور ’کو ہوسٹ‘ کے لیے مدعو کیا گیا۔ میں نے موضوع کی مناسبت سے مختار بابا جن کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے کو بھی لنک بھیج دیا۔ میرے لنک بھیجنے پر مختار بابا

Read more

معاملہ محب وطن آرمی چیف کا: آئین اس معاملے میں کیا کہتا ہے؟

ہمارے ملکی دستور کی دفعہ 243 کے تحت وفاقی حکومت کے پاس مسلح افواج کی کمان اور کنٹرول ہوتا ہے، مزید برآں قبل الذکر کی عمومیت پر اثر انداز ہوئے بغیر مسلح افواج کی اعلیٰ کمان صدر کے ہاتھ میں ہوگی۔ صدر کو قانون کے تابع یہ اختیار ہو گا کہ پاکستان کی بری، بحری اور فضائی افواج اور مذکورہ افواج کے محفوظ رشتے قائم اور ان کی دیکھ بھال کرے گا اور مذکورہ افواج میں کمیشن عطا کرے گا

Read more

عمران خان مقدمہ: جو دفعات لگانی ہیں ایک ہی مرتبہ لگائیں، روز روز اضافہ نہ کریں، عدالت کا پراسیکیوٹر کو حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے کہا کہ جن کو عدالت نے عبوری ضمانت دی ہو اس ملزم کو بھی عدالت کا احترام کرتے ہوئے پیش ہونا چاہیے۔ اس کے بعد عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی عبوری ضمانت کو بارہ ستمبر تک بڑھا دیا گیا۔

Read more

محسن لغاری کے لئے چند اچھے لفظ

قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا دوسرے رہنما سے کوئی مقابلہ نہیں۔ ان کی شخصیت روشن خیالی، دستور پسندی اور حریت فکر و عمل کا یگانہ روزگار مظہر تھی۔ بابائے قوم اور لیاقت علی خان کی سیاست کے اجزائے ترکیبی مختلف تھے لیکن قائد اعظم کے بعد مسلم لیگ کی صفوں میں کوئی لیاقت علی خان بھی نہیں تھا۔ 1946 میں عبوری حکومت قائم ہوئی تو ولبھ بھائی پٹیل کے ایما پر لیاقت

Read more

جیل، ہتھکڑی اور تھانہ کچہری کی سیاست

جس طرح سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اسی طرح شاید ہی تیسری دنیا میں کوئی سیاست دان ہو جس نے جیل یاترا نہ کی ہو سیاست میں ”تھانہ کچہری“ لازم ملزوم ہوتا ہے۔ تیسری دنیا میں تو پابند سلاسل ہونا سیاست دانوں کے لئے ”طرہ امتیاز“ ہوتا ہے۔ ہے۔ انگریز کی غلامی نجات حاصل کرنے کے لئے ہمارے اکابرین نے نہ صرف برصغیر پاک و ہند کی جیلیں آباد کیں بلکہ جرات و بہادری کی داستانیں

Read more

کیا ٹیکنالوجی پاکستان میں طوفانی بارشیں لائی؟

خون آلودہ لاشیں دیکھنے سے فرصت ملے تو تیری زلف کو دیکھے اکبر میاں افلاس زدہ چہرے دیکھ کے تیرے حسیں لب و رخسار بھول بیٹھا ہے تین کروڑ سے زیادہ لوگ بے گھر ہو گئے۔ لاکھوں گھر پانی میں بہہ گئے۔ ہزاروں لوگ سیلابی پانی میں بہہ کے مر گئے۔ کئی لاشوں کا معلوم ہی نہیں کہ کہاں بہہ کے چلی گئیں۔ لاکھوں ایکڑز پہ کھڑی تیار فصلیں بہہ گئیں۔ لاکھوں مویشی اور ہزاروں دکانیں اور مارکیٹیں بھی پانی

Read more

سیلاب کے بعد اناج کا بحران

ہر قدرتی آفت شاید غریب کا ہی امتحان ہوتی ہے۔ 2005 کا بالاکوٹ زلزلہ ہو، 2010 کا سیلاب ہو یا 2022 کا ملک گیر سیلاب ہو، آپ ان تینوں قدرتی آفات کا ڈیٹا نکال لیں۔ آپ کو 98 فیصد ان آفات سے ہلاک شدگان غریب ہی ملیں گے۔ موجودہ سیلاب پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک سیلاب ہے۔ جس نے تقریباً پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وقت صرف سینٹرل پنجاب، آزاد کشمیر،

Read more

پاکستان انڈیا کرکٹ کے یادگار لمحات: جب گنگولی کباب کھانے لاہور کی فوڈ سٹریٹ پہنچے

پاکستان انڈیا کرکٹ پر اکثر دونوں ممالک کے سیاسی و سفارتی تعلقات اثر انداز ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود دونوں ملکوں کے عوام ہی نہیں بلکہ خود کرکٹرز بھی سیاسی کشیدگی اور نفرت کی آگ سے خود کو بچاتے ہوئے ایک دوسرے کے لیے مثبت سوچ اور احترام کا جذبہ رکھتے ہیں۔

Read more

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین بے یار و مددگار

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ بارشیں سندھ اور بلوچستان میں ہوئی ہیں۔ اتنی بارشیں ہوئی ہیں شاید ایک صدی میں اتنی بارشیں سندھ اور بلوچستان میں نہی ہوئی ہوں گی۔ حالیہ بارشوں سے رکارڈ قائم ہوا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ساتھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں گزشتہ 7 روز سے جاری بارشوں سے ہر طرف تباہی ہوئی ہے۔ حالیہ بارشوں سے بلوچستان اور صوبہ سندھ تباہ برباد

Read more

نواز شریف کی واپسی کی اطلاعات اور عمران خان کی پریشانی

پچھلے چند دنوں سے ”بازار سیاست“ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی خبر ”نواز شریف کی وطن واپسی“ کی ہے جس بارے حکومتی حلقوں کی جانب سے کوئی تاثر دیا گیا اور نہ ہی ”لندن مکین“ کی جانب سے کوئی اعلان کیا گیا البتہ عمران خان کے بلند آواز میں واویلا و آہ زاری سے یقین ہو چلا ہے کہ واقعی نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ لاہور کے جلسہ میں کہا ہے کہ ان

Read more

کیا کپتان بند گلی میں چلے گئے؟

پاکستان مسلم لیگ اگر قیام پاکستان کے کچھ ہی عرصہ بعد انتشار اور اندرونی سازشوں کا شکار نہ ہوتی تو پاکستان میں خوشحالی، استحکام اور پائیدار جمہوریت اتنی اچھی طرح قائم ہو چکی ہوتی کہ ملک کبھی مارشل لا اور بیوروکریسی کی گرفت میں نہ آتا۔ نا اہل اور اپنی ذات کے مرکز کے گرد گھومنے والے سیاستدانوں نے پرفارم نہ کر کے سیاست بیوروکریسی کے حوالے کردی اور ان کے اشاروں پر نہ صرف ان کا دفاع کرتے رہے

Read more

کیا جنرل باجوہ 29 نومبر کو ریٹائر ہوں گے یا مئی 2023 میں؟

پاک فوج کے نئے سربراہ کی تقرری کے حوالے سے قیاس آرائیاں زور شور سے جاری ہیں اور ہر شخص اپنی صوابدید کے مطابق ان کے جانشین کا اندازہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ حکومت اس حوالے سے خاموش ہے اور آئی ایس پی آر نے چند ماہ پہلے صرف اتنا اعلان کیا تھا کہ جنرل باجوہ اپنے عہدے کی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ تاہم اس کے باوجود یہ یقین سے کہنا مشکل

Read more

نواز شریف کی ممکنہ واپسی: سزا یافتہ سیاستدان جیل سے باہر کیسے رہ سکتا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کر رہی ہیں۔ بی بی سی نے قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کے ہے کہ وہ قانونی طور پر ملک واپس آ کر کیسے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

Read more

پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ کے لیے متحدہ عرب امارات کا ’آرڈر آف دی یونین‘ کا اعزاز سوشل میڈیا پر زیر بحث

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باوجوہ کو ابوظہبی دورے کے دوران اپنے دوسرے سب کے بڑے اعزاز ’آرڈر آف دی یونین‘ سے نوازا ہے۔ جنرل باجوہ کی یہ میڈل وصول کرتے ہوئے کی تصویر سوشل میڈیا پر مختلف تبصروں کا باعث بنی ہے۔

Read more

پاکستان کی حقیقی آزادی

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما عمران خان کی دو عشروں سے زائد جدوجہد کے نتیجے میں انہیں 2018 ء کے انتخابات میں محدود کامیابی کے بعد چند چھوٹی سیاسی جماعتوں سے مل کر حکومت بنانے کا موقع ملا۔ حکومت ملتے ہی عمران خان کو معلوم ہوا کہ یہاں تو معیشت کا بیڑا ہی غرق ہوا پڑا ہے جسے سنبھالنے میں ذرا وقت لگا اور لڑکھڑاتی معیشت کو ابھی کھڑا ہی کرنے لگے تھے کہ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے

Read more

پاکستان کے 75 سال

پاکستان کے قیام کو 75 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ 14 اگست 1947 کو عوامی فلاح و بہبود، عوامی حاکمیت کے خواب کے ساتھ قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک آزاد و خود مختار ملک کا قیام عمل میں آیا۔ قائد اعظم پاکستان بننے کے 11 ماہ بعد وفات پا گئے۔ پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان 4 سال کے بعد راولپنڈی میں سازش کے طور پر قتل کر دیے گئے۔ اس کے بعد سرکاری، حکومتی سطح

Read more

آزادی کے 75 سال: مشرف خاندان سمیت دلی سے جانے والے خاندانوں نے شہر کو کیسے الوداع کہا ہوگا؟

آزادی کے 75 سال: دہلی کے اس گمنام ریلوے اسٹیشن سے پاکستان جانے والوں کا کیا تعلق ہے؟

Read more

نواز شریف سمیت پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں بغاوت کے مقدمات کا سامنا رہا

شہباز گل پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت نہیں ہیں جن کے خلاف ‘بغاوت’ کے مقدمات درج کیے گئے ہوں۔ چند ایک شخصیات کو سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔

Read more

بُرا حال ہویا پنجاب دا….

مہنگائی عام لوگوں کی آمدنی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں تناسب کا نام ہے۔ مہنگائی کا واویلا بڑھنے لگے تو جان لیجئے کہ عام شہریوں کی آمدنی جامد ہو گئی ہے جبکہ منڈی میں اجناس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ ان دنوں بھی غریب اور سفید پوش طبقہ چکی کے دو پاٹوں میں پس رہا ہے۔ وسائل کم ہیں اور ضروریات زندگی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔ 2016ءمیں افراط زر کی شرح 3.8 فیصد تھی

Read more

انقلابی شوہر کی کیبنٹ سیکریٹری بیوی کی خود نوشت

Pakistan in an age of turbulence معصومہ حسن کی نئی کتاب کہنے کو تو ان کی سوانح عمری ہے لیکن اس میں بجا طور پر ہمیں فتحیاب علی خان کا اور پاکستان کی سیاسی تاریخ کا تفصیلی ذکر بھی ملتا ہے۔ ریٹائر منٹ کے بعد معصومہ کا ارادہ بانیٔ پاکستان محمد علی جناح کے بارے میں کتاب لکھنے کا تھا لیکن 26 ستمبر 2010 کو جب ان کے شوہر اور زندگی بھر کے دوست فتحیاب علی خان کا انتقال ہوا

Read more

کیا عمران خان الیکشن کمیشن کے ڈرون اٹیک سے بچ پائیں گے؟

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیا سنا دیا گویا پی ٹی آئی پر ڈرون اٹیک کر دیا ہے۔ یہ پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا واحد کیس ہے جس کی مسلسل 8 سال سماعت جاری رہی اور پی ٹی آئی نے اس کیس کی سماعت کو روکنے کے لئے ہر قانونی و غیر قانونی حربہ استعمال کیا اور آخری وقت پی ٹی آئی اس کا فیصلہ رکوانے کے لئے

Read more

پاکستانی فوج دوران سروس ہلاک ہونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ کو کیا مراعات دیتی ہے؟

پاکستانی فوج میں سرکاری سطح پر ان افسران اور جوانوں کے لیے بینیفٹس یعنی مراعات کا مکمل نظام موجود ہے جو دوران ڈیوٹی کسی آپریشن کے دوران ہلاک ہو جاتے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے مرکزی کردار اکبر ایس بابر کون ہیں؟

سنہ 1996 میں جب پاکستان تحریک انصاف نے کوئٹہ میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کیا تو اکبر ایس بابر کے بقول اُن کی جماعت کے پاس اتنے پارٹی فنڈز دستیاب نہیں تھے کہ وہ تشہیری مہم کی غرض سے پینا فلیکس بینرز بنا سکتے۔

Read more

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت: فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق کیا ہے؟

تحریکِ انصاف کی فنڈنگ کے حوالے سے پاکستان کے الیکشن کمیشن کے فیصلے میں جہاں یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی جماعت پر بیرونِ ملک سے ممنوعہ فنڈز لینے کے الزامات ثابت ہوئے ہیں وہیں اس نے ایک بار پھر یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ کیا سیاسی جماعتوں پر ہر قسم کے غیر ملکی فنڈز لینے پر پابندی ہے۔

Read more

پاکستان میں پانی کے دخائر اور ان کے خطرات: پانی کے ڈیم رحمت ہیں یا خطرہ

بلوچستان کے قدرتی آفات سے نمٹنے والے ادارے پی ڈی ایم اے کے مطابق 14 جون سے لے کر 31 جولائی تک بلوچستان میں دس چھوٹے ڈیم اور حفاظتی بندوں کو نقصان پہنچ چکا ہے۔

Read more

مسلم لیگ اور حافظ کا حلوہ

وہی ہوا جو ضرور ہوتا ہے۔ مسلم لیگ ق کے پرویز الہی گروپ نے مسلم لیگ ق کے چوہدری شجاعت گروپ کو جماعت سے باہر کر دیا۔ اب اس فیصلے کی جو بھی قانونی و اخلاقی حیثیت ہو وہ تو خیر پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے مگر ہمیں تو اب اس خبر کا انتظار ہے کہ کب گجرات کے ظہور پیلس سے یہ اعلان جاری ہوتا ہے کہ پرویزیوں کا ق سے کوئی لینا دینا نہیں۔ چوہدری شجاعت ہی پارٹی

Read more

چوہدری خاندان میں پھوٹ اور چوہدری ظہور الہی شہید کی مضطرب روح

28 جولائی 2022 ء کو میرا دل بہت اداس تھا۔ میں نے بارہا چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کو سالہاسال ایک ہی جگہ پر اکٹھے دیکھا تھا۔ میں نے دونوں کے درمیان کبھی کوئی فرق محسوس نہیں کیا اور انہوں نے بھی میرے ساتھ یکساں سلوک روا رکھا کبھی غیریت کا احساس نہیں ہونے دیا اس لئے میں بھی کچھ دیگر دوستوں کی طرح ان کی فیملی کا حصہ تصور کیا جاتا تھا۔ چوہدری برادران بالخصوص چوہدری شجاعت

Read more

نظام عدل اور دہرا معیار

۔ یہ اگست 1954 کا مہینہ تھا جب پاکستان کی ایک معتبر بندہ برقع پہن کر سندھ ہائیکورٹ پہنچا اور اس نے مرکزی حکومت کے خلاف کیس کر دیا۔ یہ بندہ مولوی تمیز الدین تھا جو قائد اعظم کے بعد پاکستان کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوئے تھے۔ ہوا کچھ یوں تھا کہ سات برس گزر جانے کے بعد بھی اسمبلی دستور بنانے سے قاصر رہی تھی۔ آخر کار 24 اکتوبر 1954 کو درد دل رکھنے والے عظیم

Read more

پارلیمنٹ کی کمزوری اور سپریم کورٹ کا فیصلہ

ایک صحت مند جمہوری ریاست چار بنیادی ستونوں یعنی مقننہ۔ انتظامیہ۔ عدلیہ اور ذرائع ابلاغ پر قائم ہوتی ہے۔ گویا یہ چار ستون ایک جمہوری ریاست کی بنیاد کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اگر ان چار ستونوں میں سے ایک ستون بھی مضمحل ہو جائے تو ریاست کا مجموعی نظم تتر بتر ہو جاتا ہے۔ جمہوریت کے حقیقی معنی، عوام کو عوام کے ذریعے عوام پر حکمرانی اور قانون سازی کا مکمل اور غیر مشروط حق دیا جائے، اس لئے مقننہ

Read more

نواز شریف، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے درمیان لڑائی

بالآخر چوہدری پرویز الہی دوسری بار تخت لہور پر براجمان ہو گئے ہیں۔ پہلی بار وہ جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے اور انہوں نے جنرل پرویز مشرف کے پرویزی مارشل لاء کے سائے میں اپنی آئینی مدت پوری کی ان تاریخی جملے ہم پرویز مشرف کو 10 بار وردی میں صدر منتخب کرائیں گے۔ بہت مشہور ہوا انہوں نے بھرپور انداز میں وزارت اعلیٰ کے منصب کو انجوائے کیا چوہدری پرویز الہی کے

Read more

سپریم کورٹ میں ججز کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج: ’جونیئر ججز کے تقرر پر سینیئر جج کا نہ بولنا کمزوری ظاہر کرتا ہے‘

سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن جسٹس فائز عیسیٰ اور وکلا تنظیموں کے اعتراضات کے باوجود سپریم کورٹ میں چار ججوں کی تقرری کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 28 جولائی کو منعقد ہو رہا ہے۔

Read more

گورنر راج نہیں گورننگ راج

جو لوگ پرویز الٰہی کو عمران خان کے فرمانے کی بنیاد پر ڈاکو کہتے ہیں انہیں نظرثانی کرنا ہوگی، عمران خان نے جب 35 پنکچر کی بات کی تھی، تو الیکشن 2013 میں دھاندلی کے ثبوت فراہم نہ کر پانے کی پاداش میں انہوں نے عدالت میں کہہ دیا تھا کہ، وہ ایک سیاسی بیان تھا۔ اور عدالت نے مان بھی لیا تھا۔ پرویزالٰہی کو آصف علی زرداری نے کبھی اپنی حکومت میں ڈپٹی وزیر اعظم بھی بنایا تھا جب

Read more

پرویز الٰہی: شریف خاندان کے ساتھ دیرینہ اختلافات سے دوسری بار وزارت اعلیٰ تک کا سفر

چوہدری پرویز الٰہی یوں تو صرف دو مرتبہ وزارتِ اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو پائے ہیں تاہم ان کی اس وزارت کو حاصل کرنے کی خواہش لگ بھگ اتنی ہی پرانی ہے جتنی اُن کی صوبائی یا قومی سیاست میں آمد پرانی ہے۔

Read more

’مسنگ بیلیووڈ کلڈ‘: کارگل جنگ کے ’لاپتہ‘ پاکستانی فوجی جنھیں واپس نہ لایا جا سکا

انڈیا اور پاکستان کے درمیان یہ جنگ مئی سے جولائی 1999 کے درمیان لائن آف کنٹرول کے ساتھ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے کارگل اور اس سے متصل برفانی چوٹیوں پر لڑی گئی۔ انڈیا میں اسے ‘آپریشن وجے’ جبکہ پاکستان میں ‘آپریشن کوہ پیما’ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Read more

گجرات کے چودھری اور ق لیگ کا مستقبل: رشتہ داری کی بنیاد پر قائم پارٹی میں پڑنے والی دراڑ کبھی پُر ہو سکے گی؟

دونوں بھائیوں کے مابین تعلقات میں تقسیم کا نیا موڑ اُس وقت آیا، جب پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کا چناؤ قریب آیا اور آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقاتوں نے اپنا رنگ دکھایا۔

Read more

معاملہ شجاعت، زرداری اور پرویز الٰہی کا: کب اور کیا کچھ ہوا؟

چند روز قبل میں نے تحریر کیا تھا کہ ’اگر میں سوچوں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں اکثریت حاصل کر کے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہو گئی تو میری طبیعت ٹھیک نہیں بلکہ مجھے کوئی وہم ہو گا اور وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا‘ ۔ پی ٹی آئی نے اپنے جن مقاصد کے حصول کے لیے پرویز الہٰی کو استعمال کیا اس سے غالباً پرویز الہٰی بھی

Read more

جب وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی رات کی تاریکی میں شہباز شریف سے ملنے نیویارک آئے

اکتوبر، سنہ 2005 ء کا مہینہ تھا۔ جب چوہدری برادران اپنی فیملیوں سمیت انگلینڈ میں جمع تھے۔ وہاں پر ان کی موجودگی کا سبب اس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے فرزند چوہدری مونس الٰہی کی شادی کی تقریبات تھیں۔ چوہدری مونس الٰہی کی شادی کی رسومات جب اختتام پذیر ہو چکیں۔ تو ماسوائے چوہدری پرویز الٰہی کے، باقی فیملی ممبران نے پاکستان واپسی کی تیاریاں شروع کر دیں۔ یاد رہے کہ یہ وہی وہ دن تھے

Read more

عاطف میاں کی معیشت میں ’بارودی سرنگیں‘ بچھانے پر سیاستدانوں پر تنقید، ’اپنی معیشت کو ٹھیک کریں کیونکہ یہ لوگوں کی زندگیوں کا سوال ہے‘

ماہر معیشت عاطف میاں نے ٹوئٹر پر پاکستان کے حالیہ معاشی بحران پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے معیشت کو سیاسی مقاصد کے لیے قربان کیے جانے کی بات کی اور پاکستانی معیشت اور سیاست کے نئے رخ کے تعین کے لیے کچھ تجاویز بھی پیش کیں۔

Read more

چانکیہ کا ”آخری آپشن“ اور ایک یہ آپشن

ریاستی سطح پر جب معاملات ”آخری آپشن“ تک پہنچ جائیں تو یہ اس امر کی غمازی ہیں کہ ریاست تیزی سے ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے یا پھر ناکامی سے دوچار ہو چکی ہے۔ پاکستانی سیاست میں ”آخری آپشن“ کے حوالے سے کچھ بیان کیا جائے اس سے پہلے قدیم تاریخ کے اوراق الٹ پلٹ کرتے ہیں۔ بر صغیر پاک و ہند یعنی متحدہ ہندوستان کے قبل مسیح کے ممتاز فلسفی، ماہر سیاسیات و معاشیات سمیت درجنوں علوم کے

Read more

آفتاب سلطان: نیب کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلیجینس بیورو (آئی بی) آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ماضی میں متعدد مرتبہ انھیں ہدف تنقید بنا چکے ہیں تاہم آفتاب سلطان کے سابق ساتھی انھیں ایک ’دیانتدار افسر‘ قرار دیتے ہیں۔ 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے میں ’جاسوسوں کی جاسوسی‘ کرنے والے آفتاب سلطان کے کیریئر پر ایک نظر۔

Read more

کریلے گوشت کا بیانیہ

آپ کو یاد ہو گا شروع شروع میں جب سمارٹ فون بازار میں آیا تھا تو اسے استعمال کرنا کافی مشکل لگتا تھا۔ ٹچ سکرین، اپلیکیشنز، کیمرہ اور اس نوع کی خصوصیات پہلی مرتبہ فون میں متعارف کروائی گئیں تھیں اور یوں ایک عام فون کے مقابلے میں سمارٹ فون قدرے پیچیدہ لگتا تھا، اسی لیے کچھ لوگوں نے اسے مسترد کر دیا جبکہ نوجوانوں نے اسے ہاتھوں ہاتھوں لیا اور بہت جلد اس کے عادی ہو گئے۔ جن لوگوں

Read more

مایوس کن صورت حال

پنجاب کی بیس نشستوں پر سترہ جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات فیصلہ کن لمحہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے فیصلے کی جانچ ہوگی کہ کیا ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کے لیے پتوار ہاتھ میں لینے کا فیصلہ درست تھا؟ نیز ن لیگ کے ملک کے لیے ضروری لیکن مشکل اور غیر مقبول فیصلوں کو اپنے سیاسی فائدے میں ڈھالنے اور اسے اقتدار سے نکال باہر کرنے پر تلی ہوئی تحریک انصاف

Read more

کوچہ نمک حراماں سے جڑی ایٹمی دشمنی

آج یوم تکبیر ہے کہانی کو ایک دوسرے رخ سے دیکھتے ہیں۔ کسی بہت بے خبر کا بتانا ہے کہ اٹل بہاری واجپائی اپنے جنگ بازوں سے تنگ تھے۔ ان جنگ بازوں کا علاج انہوں نے یہ کیا کہ انہی کے کہنے پر ایٹمی دھماکے کر دئیے۔ یہ ان کی بہت سوچی سمجھی حرکت تھی۔ وہ ایک امن پسند روح رکھنے والے سٹیٹس مین ہیں۔ بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو بھارتی مہاشوں نے اچھل اچھل کر دھرتی ہلانا شروع

Read more

اگر پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہ بن سکے تو؟

اگر میں یہ سوچوں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں اکثریت حاصل کر کے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہو جائے گی تو میری طبیعت درست نہیں ہوگی بلکہ مجھے کوئی وہم ہو گا اور وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی وزیر اعلیٰ کا منصب اگر مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہٰی کے پاس چلا جائے تو سب سے پہلے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ

Read more

ووٹوں اور لوٹوں کا مقابلہ

کچھ عرصہ پہلے مریم نواز گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لوٹوں کے خلاف بڑی زبردست تقریریں کیا کرتی تھیں، حالات کی ستم ظریفی ہے کہ آج انہیں لوٹوں کے حق میں بولنا پڑ رہا ہے اس صورتحال میں مجھے 90 کی دہائی کے ابتدائی سال یاد آ گئے، جب نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ ”عالمی ضمیر فروش کانفرنس“ کروایا کرتے تھے۔ ان کا سلوگن بڑا زبردست تھا یعنی ”عوام بیوقوف، لیڈر بے ضمیر“ ۔ اس صدی کے ابتدائی برسوں میں

Read more

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ: اضافی نوٹ کی بنیاد پر کیا ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی ممکن ہے؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟

Read more

عمران ریاض خان کی گرفتاری و رہائی

عمران خان کے ہاتھ اقتدار چھینا جانے پر ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے لیکن ان کی سوچ کے حامی ”اینکر پرسنز“ صحافی نما سیاسی کارکنوں آسمان سر پر اٹھا نے کا کوئی جواز نہیں بنتا ان کا ”شور شرابا“ کچھ اس شدت سے ہو رہا ہے۔ گویا قیامت برپا ہو گئی ہے جب ان کی آہ و زاری نے دھمکیوں کی شکل اختیار کر لی تو سویا ہوا قانون بھی حرکت میں آ گیا کل تک جن قوتوں

Read more

ہر حکومت کی جانب سے 'چلو چلو آئی ایم ایف چلو' کی پالیسی پاکستان کے لیے مفید رہی یا نقصان دہ؟

پاکستان کی آئی ایم ایف پروگرام میں شمولیت نصف صدی سے زائد عرصے پر محیط ہے۔ پاکستان کی آئی ایم ایف پروگراموں میں شمولیت کے بارے میں ملک کے ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ یہ پاکستان کے مالی نظم و ضبط کے لیے تھے تو چند کے خیال میں یہ پروگرام ملک پر قرض کے بوجھ میں اضافے اور غربت میں اضافے کا سبب بنے ہیں۔

Read more

الیکشن کمیشن نے تو فاطمہ جناح کو بھی نہیں بخشا تھا

ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر مدتوں کوئی دعا کے لیے بھی نہیں جاتا۔ ہماری قومی سیاسی تاریخ میں ایک بھی الیکشن ایسا نہیں جو تنازعات کا شکار نہ بنا ہو۔ مشرقی پاکستان میں جگتو فرنٹ کی

Read more

انصاف نامعلوم اور احتساب لاپتہ ہو گیا

نظریہ پاکستان، اسلامی نظام اور غداری کی طرح احتساب کی اصطلاح بھی ہماری تاریخ میں ایک پرچھائیں کی طرح ساتھ ساتھ چلی ہے۔ حیدر آباد ٹریبونل میں مرحوم ولی خان نے عدالت سے نظریہ پاکستان کی تعریف دریافت کی تھی۔ یہ سوال آج بھی تشنہ جواب ہے۔ اسلامی نظام کے بارے میں جنرل ضیاالحق اور ان کے عسکری رفقا کی حقیقی رائے جاننا ہو تو مرحوم ضیا شاہد کی کتاب ’باتیں سیاست دانوں کی‘ دیکھ لیجئے۔ غداری کا الزام عبدالغفار

Read more

ایاز امیر، عمران ریاض خان: جب بات ریاستی اداروں پر تنقید کی آئے تو غداری کے فتوے کیوں بٹنے لگتے ہیں؟

پاکستان میں غداری یا بغاوت کے فتوے ’بانٹنے‘ کا کلچر اب اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے اور بات اب صرف فتوے بانٹنے تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اب تو ایسے افراد کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے جو حکومتِ وقت یا ریاستی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

Read more

کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟

زیادہ تر سیاسی تجزیہ نگار یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اور عمران خان کی فوج مخالف مہم نے معاشرے میں فوج کی سیاسی صلاحیت اور مقام کو بڑی حد تک کمزور کر دیا ہے۔

Read more

مہندر سنگھ دھونی: انڈیا کا کامیاب ترین کپتان، رانچی کا ’پل دو پل کا شاعر‘ جو انڈین کرکٹ کا ’مطمئن‘ راک سٹار بنا

انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو دنیا ان کی ذہانت، قائدانہ صلاحیت اور بذلہ سنجی کی وجہ سے یاد رکھتی ہے۔

Read more

بابر غوری سات سال بعد کراچی واپسی پر الطاف حسین کی تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار

متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے سابق وفاقی وزیر بابر غوری سات سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد واپس کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں پولیس نے انھیں الطاف حسین کی متنازع تقریر کے دوران تالیاں بجانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہو رہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو ایسے ریاستی اقدامات کا جواب دینا پڑے گا جن میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوتے

Read more

مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کا کیس: ’جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’اگر جبری گمشدگیوں کے واقعات میں فوج کا کوئی اہلکار ملوث ہے تو اس کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی ہونی چاہیے۔‘

Read more

شیخوپورہ کا ضمنی انتخاب: جیت کس کی؟

پی ٹی آئی اور پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی میں اپنی واضح شکست دیکھتے ہوئے پانچ دن کا وقت مانگنے سپریم کورٹ گئے۔ روباہ سیاست سمجھتا تھا کہ پانچ دنوں کے بعد بھی حالات نے حسب مقصود کوئی کروٹ نہیں لینی اس لیے حمزہ شہباز کو بیس دن تک وزیراعلیٰ مان لیا۔ پی ٹی آئی کو سمجھ کچھ دیر بعد آئی۔ پھر اعلیٰ عدلیہ سے ڈانٹ کھا کر وہ بھی اسی نتیجے پر پہنچے۔ اب ان کی ساری امیدیں سترہ جولائی

Read more

جنرل حمید گل سے جنرل ظہیر الاسلام تک

جس طرح برصغیر کی تاریخ سے ظہیر الدین بابر جلال الدین اکبر، شاہ جہاں، گاندھی اور قائداعظم کو الگ نہیں کیا جا سکتا اسی طرح پاکستان کی سیاسی تاریخ سے جنرل ایوب خان، یحییٰ خان، ضیاءالحق، پرویز مشرف، حمید گل، اسد درانی، اسلم بیگ، شجاع پاشا، ظہیر الاسلام اور ر دیگر کئی وقت کے ساتھ تاریخ کے اور aق میں گم ہونے والوں کو بھی کسی طرح فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ افغان جنگ کے دوران حمید گل صاحب نے

Read more

سویٹزرلینڈ کے سفیر کی اسلام آباد میں آخری ملاقاتیں

سوئٹزرلینڈ پاکستان میں پنیر اور چاکلیٹ کے لیے مشہور نہیں۔ نہ ہی یہاں اس کی غیر جانبداری کا اعتراف کیا جاتا ہے جس نے بہت سے عالمی تنازعات والے علاقوں میں امن قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بلکہ، اسے یہاں ایک بری جگہ کے طور پر جانا جاتا ہے جہاں سیاست دان اپنی ناجائز کمائی کو چھپاتے ہیں۔ دوسرا، یہاں کے زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ جنیوا ان اقدامات کا مرکز ہے جو مغربی ایجنڈے کو

Read more

مطیع اللہ جان کی کھٹارا گاڑی اور فارم ہاؤس والے صحافی

گاڑی کے ریڈی ایٹر کا مسئلہ ہے اور میں ورکشاپ میں ہوں۔ ڈیئر تم سپر مارکیٹ آ جاؤ میں گاڑی ٹھیک کروا کے تھوڑی دیر میں پہنچ رہا ہوں۔ یار اب تو تمھاری اس کھٹارا گاڑی سے اسلام آباد کے مستری بھی تنگ آئے ہوئے ہیں میرا دل تو کرتا ہے کہ اب کے بار میں اسے توڑ آؤں۔ میرے اس ذو معنی جملے پر اس کا قہقہہ گونجا اور فون بند ہو گیا تھوڑی دیر میں میرا بھانجا اعظم خان

Read more

سیکولر دنیا اور پاکستان

چارلس ٹیلر ایک فلسفی ہیں۔ کینیڈا میں رہنے والے اس بزرگ کے ذہن میں جانے کیا سمائی۔ وہ اس کھوج میں لگ گئے کہ مغربی معاشرہ تو اچھا خاصا مذہبی تھا پھر یہ کیسے سیکولر ہو گیا؟ سیکولرزم کی اصطلاح پر ہمارے یہاں مچیٹا ہو جاتا ہے۔ ایک فریق کا خیال ہے کہ سیکولر ازم کا مطلب ہے، لا دینیت۔ دوسرے گروہ کو سیکولرزم کی اس تعبیر سے اتفاق نہیں۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کا مطلب لادینیت

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: سچ مُچ کے نیوٹرل

دوران ملازمت بظاہر غیر سیاسی جنرل سیاست سے اسی طرح دور رہتے ہیں جیسے شہد سے دور مکھی اور دودھ سے دور مکھن، البتہ ریٹائرمنٹ کے بعد جب یہ سچ مُچ کے نیوٹرل ہونے کی کوشش کرتے ہیں تو کچھ اسی طرح کے مناظر سامنے آتے ہیں کہ سیاسی جھنڈے کے نیچے نیوٹریلیٹی کا عزم اور سسٹم کی بہتری کی قسم۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

بلدیاتی انتخابات 2022: مزدور کی بیٹی پروین شیخ جنھوں نے پیپلز پارٹی کے امیدوار کو شکست دی

خیرپور سے یو سی کی جنرل نشست پر کامیاب ہونے والی پروین شیخ نے سندھ کی حکمران جماعت کے امیدوار کو ہرا کر بھرپور توجہ حاصل کر لی ہے۔

Read more

دولت کے انبار، ذاتی انا یا وطن؟

یوں تو پاکستان کی پچھتر سالہ تاریخ اول روز سے ہی ایک تواتر کے ساتھ سانحات سے بھری پڑی ہے۔ مگر آج ہم سیاسی حادثوں کی بات کریں گے۔ پہلا حادثہ جنرل محمد ایوب خان کا مارشل لاء تھا جو 10 سال چلا اور جانے کے تین سال کے اندر اندر اپنے اثرات دکھاتے ہوئے ملک کو ایک بڑے سانحے سے دوچار کر گیا۔ پاکستان دو ٹکڑے ہو گیا۔ قوم پر سناٹا طاری ہو گیا۔ اس کے چند برس بعد

Read more

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی پرویز مشرف کی عیادت پر سوشل میڈیا پر تبصرے اور سوالات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔ جہاں اس ملاقات پر اور سوال کیے جا رہے ہیں وہاں یہ تنقید بھی کی جا رہی ہے کہ کیا فوجی قیادت کو یہ زیب دیتا ہے کہ وہ ایک فوجی آمر اور آئین توڑنے والے ‘متنازع سربراہ کی کھل کر حمایت کریں؟’

Read more

جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہو گا

کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔ اب ملکی معیشت کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ اور مزاج استوار کیا گیا ہے، اسے حالات حاضرہ کے مطابق تبدیل کرنے کا کام بھی خود ہی کرنا ہو گا۔ اگرچہ یہ صورت

Read more

کنگز پارٹیاں اور ان کا انجام

راتوں رات بنائی گئی جماعتوں کو کنگز پارٹیاں کہا جاتا ہے ان جماعتوں کو اکثر ڈکٹیٹر اور غیر سیاسی قوتیں بناتی ہیں جن کا نہ کوئی ویژن اور نہ کوئی نظریہ ہوتا ہے یہ جماعتیں صرف غیر سیاسی قوتوں کی ضروریات پوری کرنے اور ان کے پلان کی تکمیل کے لئے بنائی جاتی ہیں۔ ان کنگز پارٹیوں کے مدمقابل عوامی نمائندوں کی بنائی سیاسی جماعتیں ہوتی ہیں جو کنگز پارٹیوں کی نسبت زیادہ مضبوط ہوتی ہیں کیوں ان کی جڑیں

Read more

کیا فوج واقعی نیوٹرل ہو گئی ہے؟

پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں عوام کے ذہنوں میں سب سے زیادہ گردش کرنے والا سوال بن کر رہ گیا ہے جس کی وجوہات پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے واقعاتی شواہد ہیں جن کو دہرانے کی ضرورت نہیں اور ان کو تاریخ کے واقعات سے بھی تقویت ملتی ہے جن میں جنرل ایوب خاں، جنرل ضیاءالحق اور پرویز مشرف کا اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز ہے جن کا انکار کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے

Read more

ہر سورج کو غروب ہونا ہی ہے!

سابق آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف شدید علیل ہیں۔ گزشتہ کئی برس سے پرویز مشرف دبئی میں مقیم ہیں۔ برسوں سے ہم سنتے ہیں کہ وہ کسی نہایت موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ تاہم ان کے گھر والوں نے بصد اہتمام ان کی بیماری کی خبر کو چھپائے رکھا۔ چند دن پہلے سوشل میڈیا پر ان کے انتقال کی افواہ گردش کرنے لگی۔ ان کے قریبی حلقوں نے اس کی تردید کی۔ بتایا کہ پرویز مشرف حیات ہیں، البتہ

Read more

مرزا غالب بنام پرویز مشرف

آ ہا ہا ہا! میرا پیارا پرویز مشرف آیا۔ کیوں صاحب اب روٹھے ہی رہو گے یا منو گے بھی؟ دیکھو بھائی میرا حال بھی تم سے مختلف نہیں۔ آٹھ پہر پڑا رہتا ہوں۔ اصل صاحب فراش ہوں۔ کوئی شغل، کوئی اختلاط، کوئی جلسہ، کوئی مجمع پسند نہیں۔ اب تو مغل جان بھی نہیں رہیں کہ ہماری مزاج پرسی کو آ جاتیں۔ تم خوش قسمت ہو کہ مہوش حیات نامی زہرہ جبیں اکثر محبت سے تمہارا ذکر کرتی ہے۔ میرے

Read more

تحریک استحقاق اور پارلیمانی پیشیاں

سنہ 1986 ء کا موسم بہار تھا۔ میں راولپنڈی میں بطور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) تعینات تھا۔ ایک برس قبل تقریباً اسی موسم میں غیر جماعتی الیکشن کے ذریعے بونسائی جمہوریت کا پودا لگایا جا چکا تھا۔ ان انتخابات میں ریٹرننگ افسر ضلعی انتظامیہ سے لیے گئے تھے۔ میں نے بطور اسسٹنٹ کمشنر سٹی راولپنڈی کی قومی اسمبلی کی سیٹ اور ایک صوبائی اسمبلی کی سیٹ کے لیے ریٹرننگ افسر کے فرائض سر انجام دیے تھے۔ سب امیدواروں نے ذاتی

Read more

کب نظر میں آئے گی بے داغ سبزے کی بہار؟

ہمارے سیاستدانوں میں یہ خیال یا خوش فہمی، عقیدے کی حد تک پختگی اختیار کرچکی ہے کہ تمام مسائل کا حل انھی کی ذات سے وابستہ ہے مگر شرط یہ ہے کہ انھیں اقتدار اور اختیار تاحیات حاصل رہے۔ سابق صدر فاروق لغاری نے ایک طویل سیاسی زندگی گزاری اور پاکستان کے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہوئے۔ مگر صدارت کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد ملت پارٹی کے نام سے اپنی سیاسی جماعت بنائی مگر وہ کامیابی حاصل

Read more

سابق صدر پرویز مشرف کو وطن واپسی پر کن قانونی چیلنجز کا سامنا ہو سکتا ہے؟

سابق فوجی صدر اس وقت چار مقدمات میں مختلف عدالتوں سے اشتہاری قرار دیے گئے ہیں، جن میں سے ایک آئین شکنی کا مقدمہ، دوسرا سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ، تیسرا تین نومبر 2007 میں ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اعلٰی عدلیہ کے ججز کو حبسِ بےجا میں رکھنے کا مقدمہ جبکہ چوتھا مقدمہ لال مسجد کے نائب خطیب عبدالرشید غازی کے قتل سے متعلق ہے۔

Read more

بھٹو کی وارث۔ بے نظیر

جمہوری جدوجہد کی تاریخ جب مرتب کی جائے گی تو ساری دنیا میں جمہوریت کی سربلندی کے لئے قربانیاں دینے والی نمایاں ترین شخصیات میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کا نام شامل ہو گا۔ 21 جون 1953 کو پیدا ہونے والی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی اس عظیم بیٹی نے کم عمری میں ہی اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔ سیاست کے اسرار و رموز سے آگاہ لوگوں نے مستقبل میں ایک عظیم رہنما کے

Read more

پاکستان میں جمہوری سیاسی بحرانوں کی وجوہات

پاکستان اور بھارت کے متعلق کہیں لکھا پڑھا تھا کہ ”بھارت کے عوام اپنے ملک سے اتنی محبت نہیں کرتے جتنا بھارتی حکمران کرتے ہیں لیکن اس کے برعکس پاکستانی عوام اپنے ملک سے بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن حکمران نہیں کرتے“ کسی حد تک یہ تجزیہ درست بھی ہے، دونوں ممالک نے 14۔ 15 اگست 1947 کو عین ایک ہی وقت میں اپنے سفر کا آغاز کیا۔ دونوں ممالک کو ایک رواں حکومتی انتظامی ڈھانچہ، سول سروس، فن

Read more

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کس وجہ سے بار بار گرے لسٹ میں شامل ہوتا ہے؟

بہت مثبت خبر ہے کہ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے شرائط مکمل کر لی ہیں اور اب ٹیکنیکل مراحل پورے ہونے کے بعد پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان جو ہر حوالے سے اپنی ایک اہمیت رکھتا ہے وہ بار بار ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل کیوں کر دیا جاتا ہے؟ پاکستان فروری دو ہزار آٹھ میں

Read more

وہ کون سی دوائی ہے جو پرویز مشرف کو پاکستان میں نہیں مل سکتی اور پاکستان میں اس بیماری کا شکار غریب آدمی کیا کرے گا؟

حالیہ کچھ عرصے کے دوران پاکستان میں ٹی وی سکرینوں سے لے کر سوشل میڈیا پر سابق صدر اور فوجی آمر پرویز مشرف کی وطن واپسی کی خبریں گرم ہیں۔ پرویز مشرف کو وطن واپس آنا چاہیے یا نہیں۔۔۔ اس حوالے سے پاکستانی فوج سے لے کر سیاستدانوں تک کے بیانات کے بعد ان کے خاندان کا موقف سامنے آیا ہے۔

Read more

جی ایچ کیو کو سلام

پاکستان کے فیٹف(ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے نکلنے پر ہر کوئی خود کو مبارک باد دے رہا ہے۔ پی پی پی سے تعلق رکھنے والی پی ڈی ایم حکومت کی وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حنا ربانی کھر نے اُس ٹیم کی قیادت کی جو برسلز گئی تھی۔ اُنھوں نے کامیابی کا باعث بننے والی ”ٹیم کی مشترکہ کاوشوں“ کو سراہا ہے۔ تو اس ماحول میں تحریک انصاف بھلا کیوں پیچھے رہتی؟ اس نے ہر کسی کو

Read more

اگر ہم گرے لسٹ سے نکل بھی جائیں تو

ہم دو ہزار آٹھ سے لے کر اب تک فیٹف ( فنانس ایکشن ٹاسک فورس ) کے گرے لسٹ سے نکلتے اور اندر ہوتے ہوئے آرہے ہیں۔ دو ہزار آٹھ میں پہلی بار ہم کو پرویز مشرف کے دور حکومت میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کے فنانسنگ کے الزام میں سرمئی فہرست یا گرے لسٹ میں شامل کیا گیا تھا، پھر ہم نے ہاتھ پاؤں مارے اور دو ہزار گیارہ میں اس فہرست سے اپنا سر باہر نکالنے میں

Read more

کیا ووٹ کو عزت دو کا نعرہ مستانہ لگانے والا نواز شریف بزدل ثابت ہوا؟

کیا سیاستدان کرپٹ ہوتے ہیں؟ کیا سیاسی رہنما صادق و امین نہیں ہوتے؟ کیا سیاستدانوں کے علاوہ کسی اور طبقے کا بھی اس ملک میں کبھی احتساب ہوا ہے؟ کیا منتخب وزیر اعظم کے علاوہ جواب دہی کے لیے کسی اور نے بھی سپریم کورٹ کے آگے سرنڈر کیا ہے؟ فاطمہ جناح کو جن مغلظات سے نوازا گیا کیا وہ اس قسم کے رویے کی مستحق تھیں؟ اب تک جو سیاستدان ملک کی تاریخ میں منظر عام پر آئے ہیں

Read more

ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی عدم بازیابی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی دوران سماعت عدالت نے استفسار کیا کہ وزیر دفاع کس کے ماتحت ہے؟ یا تو وزیراعظم کہہ دے کہ وہ بے بس ہیں اگر وزیراعظم بے بس نہیں ہے تو آئین انہیں ذمہ دار ٹھہراتا ہے وزیراعظم کو پھر اس عدالت کے سامنے یہ کہہ دینا چاہیے تاکہ عدالت کسی کے

Read more