وہ کون تھا؟

1) وہ جس جانب نظر کرتا تمام فوج اس سمت دیکھنے لگتی۔ دستور شکنی کے بعد وہ ریاست کے سیاہ و سفید کے مالک و مختار بن بیٹھا۔ ایٹمی ملک کی افواج، عدالتیں، مجلس شوریٰ سمیت تمام ادارے ان کے حکم کے پابند تھے۔ قاضی القضاۃ کو قید کر کے سیاسی قتل عام کروانے کے بعد مکے لہرا کے اظہار قوت کیا کرتے۔ ان کا مشہور ڈائلاگ تھا میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں ہوں۔ وہ خود کو دنیا کی

Read more

بارش ٹوٹی جھونپڑی پر زیادہ برستی ہے

ہمارے ملک پاکستان کی گورنمنٹ جو کہ ہر طرح سے مڈل کلاس طبقے کے لوگوں کو آئے دن کوئی نہ کوئی مشکلات کا سامنا کرواتی ہے۔ عمران خان کے گورنمنٹ کہ بعد جناب میاں شہباز شریف کہ آتے ہی پیٹرول اور دیگر چیزوں کہ ساتھ ساتھ بجلی کا اضافہ غریب عوام پر بوجھ بن گیا۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ یہ سب آخر غریب عوام کہ لیے ہی کیوں؟ کیوں کہ ہمارے یہاں شروع سے ہی ایک چین چلتی

Read more

برطانیہ کا جنرل کرامویل اور پاکستان کا جنرل مشرف

برطانیہ کو دنیا کی سب سے قدیم اور طویل جمہوریت کہا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ وہاں کی پارلیمان کو جمہوریت کی ماں کہلوانے کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ سترہویں صدی کی بات ہے جب وہاں پر جنرل اولیور کرامویل نامی ایک آمر نے حکومت پر بزور طاقت قبضہ کر کے پارلیمان کو تحلیل کر دیا تھا۔ اس سے چند برس قبل وہ برطانیہ کے بادشاہ چارلس اول کو موت کی سزا دلوانے کے بھی ذمے دار تھے۔ سنہ

Read more

مہنگا پیٹرول، آرڈی ننس پر چلتی اسمبلی اور پرویز مشرف کی واپسی

آئی ایم ایف سے مالی پیکیج لینے کی امید پر حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 59 روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نصف رات سے پاکستان میں پیٹرول 234 جبکہ ڈیزل 263 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں بتایا ہے کہ اس اضافہ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو نقصان نہیں ہو گا۔ اس مد میں دی جانے والی سبسڈی اب ختم کردی گئی ہے۔

Read more

آمر کی آخرت

ریفرینڈم کے نام پر ایک جلسہ مینار پاکستان کیا اس کی ایک تصویر جو اظہر جعفری نے بنائی گواہی دیتی ہے کہ عوام پر آمروں کی حکمرانی ڈنڈے کے زور پر ہی ممکن ہے۔ اگ کا صحرا ننگے پاؤں میں ان گنت چھالے اور زندہ رہنے کی شرط ہے مسلسل چلنا۔ اس ملک کی تعمیر جو ایک محلے کی مسجد جیسی ہے کہ جب تک کوئی فنڈ نا ہو وہ پوری زندگی مکمل نہیں ہو سکتی۔ کئی حکمران اے سیاست

Read more

نواز شریف کی متنازع ٹویٹ کے پیچھے چھپی گہری چال

ابھی کل چودہ جون 2022 کو میاں نواز شریف نے مندرجہ ذیل ٹویٹ کی ”میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں۔ نہیں چاہتا کہ اپنے پیاروں کے بارے میں جو صدمے مجھے سہنا پڑے، وہ کسی اور کو بھی سہنا پڑیں۔ ان کی صحت کے لیے اللہ تعالی سے دعاگو ہوں۔ وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے۔“ میاں صاحب نے ٹویٹ کیا کی، ان کے پکے حامی بھی ان پر ٹوٹ پڑے۔ طرح طرح

Read more

پرویز مشرف: سابق فوجی صدر کی پاکستان واپسی کے لیے تیاریاں، سوشل میڈیا پر نواز شریف کا بیان زیر بحث

سابق فوجی صدر جنرل ر پرویز مشرف کی پاکستان واپسی کی تیاریوں کے بارے میں اطلاعات گذشتہ کئی روز سے آ رہی ہیں مگر پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار اور نواز شریف کے بیانات نے اس حوالے سے کم از کم سوشل میڈیا کی حد تک خاصی ہلچل مچائی ہے۔

Read more

دفاعی بجٹ میں کمی اور پرویز مشرف کی واپسی کا مقدمہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے ایک ٹی وی انٹرویو میں ملک کے دفاعی اخراجات میں اضافہ کے بارے میں مباحث کو مسترد کیا ہے۔ ان کہنا ہے کہ اگر مہنگائی اور ڈالر کے مقابلے میں روپے کی گرتی ہوئی قدر کو پیش نظر رکھا جائے تو درحقیقت فوجی مصارف میں کمی واقع ہوئی ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار نے تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال دفاعی بجٹ جی ڈی پی

Read more

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر حملہ جس میں ہلاک ہونے والوں کے اعضا 200 گز دور تک جا گرے

’ہر طرف انسانی لاشیں اور کٹے پھٹے انسانی اعضا نظر آنے شروع ہوئے۔ کسی کا دھڑ درخت پر لٹکا تھا کسی کی لاش قونصل خانے کی عمارت کے سامنے پڑی تھی۔ کوئی لاش دھماکے کے اثر سے اُڑ کر سامنے فرئیر ہال کے سبزہ زار پر جا گری تھی۔‘

Read more

پرویز مشرف ان کے اہل خانہ اور خواست دعا

پرویز مشرف کے اہل خانہ کی ٹویٹر پر موجود دعا کی درخواست اور پرویز مشرف کی شائع شدہ تصویر سے جو وہ ہسپتال میں حالت علالت میں بستر ہیں سے کئی محسوسات جڑ جاتے ہیں جو جذبات اور تعقل کے راستے دعاؤں اور بد دعاؤں کی زبان بن کر متعلقہ اور متاثرہ خلق خدا کے رحم و کرم پر آ کر موضوع بحث بن جاتا ہے۔ ہمارے معاشرے میں دو طرح کے اطوار ہیں ایک جب کوئی مر جاتا ہے

Read more

شراب اور نائٹ کلبوں پر پابندی سے معاشرتی بگاڑ

جاب مارکیٹ کی ایک اصطلاح ہے Role Identification یعنی آپ اپنے یا کسی اور کے لیے یہ طے کریں کہ کسی کمپنی یا کاروبار میں کس کا کیا کردار ہو گا یعنی کون کیا کام کرے گا یہ کسی بھی کاروباری فرم کمپنی یہاں تک کہ گھروں میں بھی Role Identification ایک اہم کام ہے اسی طرح انٹرنیشنل پالیٹکس میں ملکوں کے بھی کچھ کردار ہیں جیسے کہ ماضی میں انڈیا کو Food Basket کہا جاتا تھا ایک اندازے کے

Read more

ایک فیصلہ جو عامر لیاقت کبھی نہ کر سکے

بیسویں صدی کی آخری دہائی میں کراچی کا ماحول بڑا دل چسپ تھا، پرجوش اور کشیدگی بھرا۔ اسی زمانے کی بات ہے، نصرت مرزا کی کسی کتاب کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب میں مختلف مکاتب فکر تعلق رکھنے والی مختلف شخصیات شریک ہوئیں۔ لاہور سے مرحوم عارف نظامی پہنچے اور کراچی سے شہید محمد صلاح الدین۔ ایسا یاد پڑتا ہے کہ کشمیر سے تعلق رکھنے والی کوئی ممتاز شخصیت بھی موجود تھی، شاید سردار محمد عبدالقیوم خان مرحوم تھے۔

Read more

کسی کے مرنے پر کیا لکھا جائے؟ (مکمل کالم)

کیا یہ ضروری ہے کہ کسی کے مرنے پر اس کی مغفرت کی دعا ہی کی جائے؟ کیا کسی کے مرنے سے اس کے تمام گناہ از خود معاف ہو جاتے ہیں؟ کیا مرنے والی کی صرف خوبیاں ہی بیان کی جانی چاہئیں کیونکہ دنیا کا یہی رواج ہے؟ کیا مرنے والا شخص کے مقام کا تعین اس کے اعمال سے نہیں کیا جانا چاہیے جو وہ اپنی زندگی میں کرتا رہا؟ کیا مرنے والے شخص کی ذات کی تمام

Read more

عامر لیاقت کی موت سے سیکھیں

دین کے حوالے سے اس کا مطالعہ بھی اچھا تھا۔ گفتگو کا ہنر بھی کمال کا تھا۔ خوش شکل بھی تھے اور خوش لباس بھی۔ اس کے والد مرحوم لیاقت حسین مسلم لیگ پیر پگارا گروپ سے وابستہ رہے تھے اور پیر پگارا سے شاہ احمد نورانی جیسے سیاسی زعما سے اس کی دوستیاں بھی رہی تھیں۔ عامر لیاقت کی والدہ جنرل ضیا کی مجلس شوری کی رکن بھی رہیں۔ اس کی ایک اور خوش قسمتی یہ رہی کہ وہ

Read more

بشیرا اعلانی

بشیر عرف بشیرا اعلانی کسی دور افتادہ اور پسماندہ گاؤں کا ایک بڑا مشہور و معروف کردار تھا۔ گاؤں میں زندگی ویسے ہی سست روی سے چلتی ہے۔ بشیر عرف بشیرا غربت اور بعض دیگر وجوہات کی وجہ سے علم تو حاصل نا کر سکا مگر پاپی پیٹ تو یہ سب نہیں دیکھتا لہٰذا اس نے محنت مزدوری کر کے پیٹ پالنا شروع کر دیا۔ ریڑھی پہ آوازیں لگا کے مختلف چیزیں بیچتا اور ایسے گزر بسر کرتا۔ کچھ عرصہ

Read more

نوے دن کا وعدہ اور ایکس سروس مین کی پریس کانفرنس

آج کل، گزشتہ دنوں ریٹائرڈ فوجی افسروں کی غیر سرکاری تنظیم ایکس سروس مین کی پریس کانفرنس سیاسی اور صحافتی حلقوں میں بڑے شد و مد سے زیر بحث ہے۔ ان کی پریس کانفرنس کا اصل اور بنیادی مطالبہ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سے تھا کہ انھوں نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ ملک میں انتخابات نوے دن کے اندر اندر کروائیں گے۔ اس پریس کانفرنس سے بہت ساری باتیں جڑی ہوئی ہیں لیکن میں ان سب کو

Read more

پرویز مشرف: پاکستان کے سابق فوجی صدر کی موت کی افواہ کیسے پھیلی اور وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں؟

پرویز مشرف کی موت کی افواہیں گذشتہ شام سے گردش کر رہی تھیں جن کی تردید کرتے ہوئے پاکستان کے سابق فوجی صدر کے خاندان نے جمعے کو ایک بیان میں کہا کہ وہ گذشتہ تین ہفتوں سے دبئی کے ایک ہسپتال میں داخل ہیں اور ایک مخصوص بیماری کی وجہ سے ان کی صحتیابی ممکن نہیں۔

Read more

عامر لیاقت حسین: ’ہم نے تو ایسی زندگی گزار لی کہ مر بھی گئے تو کوئی افسوس نہیں ہو گا‘

عامر لیاقت حسین نے خودکُشی کی کوشش کی تھی مگر بروقت ہسپتال پہنچا دیے گئے تھے جہاں ڈاکٹرز نے اُن کا معدہ صاف کر کے دوا کا اثر تو زائل کر دیا تھا مگر چونکہ اقدام خودکُشی پاکستانی قانون کے تحت جرم تھا لہٰذا پولیس کیس بن گیا تھا اور ظاہر ہے کہ ہسپتال کے ڈاکٹرز نے مزید تفتیش یا قانونی کارروائی کے لیے پولیس کو بلوایا ہوگا جو (ہمارے وہاں پہنچ جانے تک) نہیں آ سکی تھی

Read more

عامر لیاقت: مشہور ٹی وی شخصیت اور سیاست دان کی زندگی سے جڑے تنازعات، کچھ کے لیے مزاح اور کچھ کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کا سبب

پاکستان میں رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں ٹی وی چینلز پر مذہبی پروگراموں کا تانتا بندھ جاتا تھا، وہیں گذشتہ دہائی کے آغاز میں رمضان ٹرانسمیشن کا ٹرینڈ شروع ہوا اور اس کی وجہ بلاشبہ عامر لیاقت حسین ہی تھے۔

Read more

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں وفات پا گئے، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اُنھیں طبیعت کی خرابی پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ ہسپتال لائے جانے کے وقت مردہ حالت میں تھے۔

Read more

انتخابی اصلاحات

کسی بھی ریاست کی عمارت اچانک منہدم نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کار فرما ہوتے ہیں، اگر ان محرکات کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک ریاست کو زمین بوس کرنے میں ملوث کردار بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بدامنی کے واقعات کا ”کھرا“ بھی بدعنوانی اور بدانتظامی تک جا پہنچتا ہے۔ بدعنوانی اور بدانتظامی کا سدباب کیے بغیر بدامنی ختم نہیں ہوگی۔ قومی وسائل کے درست اور بروقت استعمال جبکہ اہل قیادت

Read more

سابق فوجی افسران کی تنظیمیں سیاست میں کتنا اثر و رسوخ رکھتی ہیں؟

پیر کے روز سابق فوجیوں کی ایک تنظیم کی پریس کانفرنس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ایسی تنظیمیں ملکی معاملات سے متعلق فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

Read more

وزیر اعظم کی ہمالیائی غلطی

ہماری تاریخ میں بارہا ایسا ہوا کہ عوام ادھر ادھر کے تماشوں میں الجھے تھے اور اقتدار کے ایوانوں میں خاموشی سے کسی قانون، پالیسی یا محض انتظامی حکم کی مدد سے قوم کی تقدیر لکھ دی گئی۔ ایسی خبر ذرائع ابلاغ تک پہنچتی ہے تو صحافی اسے بڑی احتیاط سے غیر نمایاں انداز میں بیان کر کے اپنے فرض سے فارغ ہو جاتا ہے۔ برسوں بعد ببول کی ان شاخوں پر کانٹے نمودار ہوتے ہیں تو قوم کا دامن

Read more

عمران خان قومی سلامتی کو لاحق سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران خان کا تازہ بیان ملکی فوج کے لئے تازیانہ عبرت ہونا چاہیے۔ پاکستانی عسکری اسٹبلشمنٹ نے حالیہ تاریخ میں تین بڑے گروہوں کو ملکی سیاست ’سنوارنے‘ اور ریاستی انتظام پر اپنا اختیار مستحکم کرنے کے لئے مضبوط کیا بلکہ کسی حد تک پہلے ان کی بنیاد رکھی، پھر ان کی آبیاری کی اور پروان چڑھا کر اتنا تناور بنایا کہ انہیں قومی سیاست میں فیصلہ کن حیثیت حاصل ہو گئی۔ لیکن ان تینوں گروہوں نے بالآخر اسٹبلشمنٹ کو ہی

Read more

کیا واقعی اسلحہ پشتونوں کا زیور ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں جتنا پشتونوں کو سیاسی اور مذہبی طور پر استعمال کیا گیا ہے اتنا کسی اور قوم کو استعمال نہیں کیا گیا۔ دشمنوں نے دوست بن کر، دوستوں نے دشمن بن کر، حملہ آوروں نے خیرخواہ بن کر، حکمرانوں نے ہمدرد بن کر، مذہبی پیشواؤں نے مقرب بن کر، ہم زبانوں نے ہم زباں بن کر۔ یعنی ایسا کوئی شخص، تنظیم یا ٹولہ نہیں جس نے پشتونوں کو کسی نہ کسی حوالے سے

Read more

اٹھارہویں ترمیم کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی جمہوریت اور آئین پاکستان سے وابستگی سے پیپلز پارٹی کے ناقدین بھی انکار نہیں کر سکتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس سرزمین بے آئین کو دو مرتبہ آئین کا تحفہ دیا ہے ایک دفعہ انیس سو تہتر میں اور دوسری دفعہ اٹھارہویں ترمیم کی شکل میں۔ آمروں نے اپنے دور اقتدار میں آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان پیپلز

Read more

مسلم لیگ نون اوورسیز کے زیر اہتمام یوم تکبیر

28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگ میل ہے جب وطن عزیز نے اقوام عالم خصوصاً اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔ 1998 میں 28 مئی کے دن پاکستان نے بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑوں میں چھ دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

یوم تکبیر سے متصل 29 مئی

بھائی یاسر پیرزادہ کا ظرف بڑا اور علم وسیع ہے۔ زندگی نے انہیں مشاہدات کی سیربین عطا کی تھی، انہوں نے ذاتی ریاضت سے اسے مقامات تدبر اور افادات عصر کی سطر مستحکم بخش دی۔ انہیں زیب دیتا ہے کہ قلم اٹھائیں اور کل دو کروڑ بیس لاکھ آبادی کے سری لنکا سے اپنے ملک کا موازنہ انیس و دبیر لکھ دیں۔ جی میں لہر اٹھے تو ہم ایسے مرغان قفس کو یورپ کی سیر کرائیں، خوبان مغرب کی ایسی

Read more

ناکام ریاست کسے کہتے ہیں؟

”امریکا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری قوت ہی نہیں ’بلکہ اس کی خارجہ پالیسی میں کسی بھی کمزور ملک کو اپنی خواہشات کے حساب سے ڈھالنے کی قوت موجود ہے۔ جہاں تک اخلاقیات کا تعلق ہے‘ اس قوت کا دوسرے ممالک کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی اخلاقی اصول موجود نہیں ہے۔“ یہ حقیقی الفاظ نوم چومسکی کے ہیں۔ جو حد درجہ قابل احترام ’لائق فلسفی اور امریکی سیاسی دانشور ہے۔ نوم چومسکی امریکا

Read more

آئین کہاں نیوٹرل رہنے اور کہاں معاونت کا حکم دیتا ہے؟

یہ واضح نہیں کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور اُن کی قیادت نے اسلام آباد میں آرمی دستوں کی موجودگی سے متعلق کیا تاثر لیا ہے۔ آرمی قیادت آئین کے تحت پابند ہے کہ امن وامان کے قیام میں وفاقی حکومت کی معاونت اور مدد کے لئے طلب کئے جانے پر فوجی دستے مہیا کرے۔

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

پاکستان میں سیاسی حکومتوں کی ناکامی کی وجوہات

یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ سول سپریمیسی کا نہ ہونا ہے۔ کسی بھی ملک میں اگر عوامی نمائندے پالیسیاں بنانے اور فیصلے کرنے کا اختیار نہ رکھتے ہوں تو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا، اس میں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، نہ ہی پالیسیوں میں تسلسل ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ملکی یا غیر ملکی سرمایہ دار اس ملک میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتا

Read more

پنجاب کا تعلیمی نظام، نئی حکومت کا امتحان

موجودہ ترقی یافتہ دور میں نظام تعلیم کی اہمیت سے کوئی بھی ذی ہوش فرد انکار نہیں کر سکتا۔ سائنسی، معاشی اور معاشرتی ترقی کی دوڑ میں تعلیم ہی کسی معاشرے کی بقا کی ضامن ہے۔ سوئی سے لے کر خلائی شٹل تک کی تیاری میں گو ہنر مند اور ذہین افراد اپنا حصہ ڈالتے ہیں لیکن اس کے پیچھے سب سے اہم ہاتھ، اس قوم کے نظام تعلیم اور تعلیمی ڈھانچے کا ہے۔ دیکھا جائے تو تمام ترقی یافتہ

Read more

گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوئے

دیو مالا کے کردار محیر العقول ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی ایسا کوئی خالق مذکور نہیں جو اپنی مخلوق کے سامنے سجدہ ریز ہو جائے، بلا شبہ ہماری سیاست میں اساطیر سے کہیں زیادہ پیچاک ہیں۔ جنرل ضیاالحق نے جب ذوالفقار علی بھٹو کو حکومت سے نکالا تو انہیں پھانسی گھاٹ تک پہنچانے کا بندوبست بھی کیا، جب پرویز مشرف نے 1999 میں نواز شریف کی حکومت الٹائی تو ان کے لیے جیل اور جلاوطنی کا انتظام بھی کیا،

Read more

چولستان کی ارداس اور بے حس حکمران

ملک بھر میں پچھلے کئی ہفتوں سے پڑنے والی شدید گرمی نے جہاں ہر ذی روح کو تڑپا کر رکھ دیا ہے وہاں سب سے زیادہ سنگین صورتحال کا سامنا صحرائے چولستان اور اس کے باسیوں کو ہے جنوبی پنجاب کے اضلاع بہاول پور، بہاول نگر اور رحیم یار خان سے ملحقہ 29 ہزار مربع کلو میٹر پر مشتمل پاکستان کے سب سے بڑے صحرا چولستان کو پیاس کا صحرا بھی کہا جاتا ہے۔ معمول سے زیادہ گرمی، بارشیں نہ

Read more

اسرائیل کا دورہ جرم نہیں، ہزاروں پاکستانی یہاں ملازمت کر رہے ہیں: پاکستانی صحافی احمد قریشی

پاکستانی وفد کے اسرائیل کے دورے پر اعتراضات پر وفد کے شرکا کا مؤقف کیا ہے۔ کیا پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل کا دورہ کیا جا سکتا ہے؟

Read more

عمران خان کا نظریہ کیا ہے؟

عمران خان نوے کی دہائی کے آخری حصے میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے اور اپنی ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کے نام سے بنائی۔ سابق وزیراعظم جناب عمران خان پاکستان کے سیاسی افق پر باقاعدہ طور پر جنرل پرویز مشرف کے دور میں ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کا ناصرف خیرمقدم کیا بلکہ ان کے اقدامات کو سراہا۔ بقول ذرائع انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بھی دی گئی۔ وہ اپنی

Read more

نواز شریف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

شہباز شریف کی حکومت قائم ہونے کے ایک ماہ بعد لندن میں مسلم لیگ (ن) کا غیر معمولی اعلیٰ سطح کا اجلاس لندن میں نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہو چکا ہے۔ یہ اجلاس نواز شریف نے طلب کیا تھا۔ وفاقی کابینہ کے کم و بیش تمام ارکان کی ”بارات“ اجلاس میں شرکت کے لئے لندن پہنچ گئی جس کے باعث تین چار روز تک کار سرکار معطل رہا اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کا تاحال کوئی اعلان

Read more

بلوچستان: ذلت کی گزرگاہیں

گوادر کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، ایک چھوٹا سا شہر پوری دنیا میں متعارف ہے، اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں یہاں ڈیپ سی پورٹ کے کام کا آغاز ہوا، کام کا افتتاح پرویز مشرف نے کیا، افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں فرمایا کہ ”یہ لوگ جو میرے سامنے بیٹھے ہوئے ہیں، اپنی زندگی میں ترقی دیکھیں گے ”۔ اس بات کو بیس سال گزر چکے ہیں اور مشرف کے سامنے یا اس وقت مشرف کو سننے والوں

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

انتقامی سیاست اور مذہب

ایک دفعہ ہمارے محلے میں ایک منشیات فروش کے گھر پر پولیس کا چھاپہ پڑا منشیات فروش کا دوسرا بھائی ایک گورنمنٹ سکول میں درجہ چہارم کا ملازم تھا۔ بھائی کے سلسلہ میں وہ بھی تھانے گیا۔ یقین جانیے جب وہ واپس آیا تو اس کے آنسو رکنے کا نام ہی نہیں لے رہے تھے۔ میں نے اسے حوصلہ اور تسلی دی کوئی بات نہیں تھانے بھی انسانوں کے لئے بنے ہیں تو اس نے کہا آپ کو اندازہ نہیں

Read more

عدم اعتماد آئینی جمہوریت کے ماتھے کا جھومر ہے

میں بطور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سیاسیات کے ایک طالب علم کے علاوہ ماضی بعید میں ایک سر گرم سیاسی کارکن بھی رہا ہوں اور میں ہمیشہ سے اس بات پر فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں نے ایوبی آمریت کے خلاف اپنی سیاسی جدوجہد کا آغاز کیا اور پی پی پی کے ایک فعال عہدے دار کی حیثیت میں جنرل ضیاء الحق کے بدترین دور میں مسلسل آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی بحالی کا علم اٹھائے رکھا اور

Read more

پاکستان میں میڈیا کا بحران

تلخیص و تبصرہ: مہ ناز رحمن ٓآج میں آپ کو میڈیا کے بحران کے بارے میں توصیف احمد خان اور عرفان عزیز کی تحقیق و تالیف پر مبنی کتاب کے بارے میں بتاؤں گی۔ بڑے بوڑھے کہہ گئے ہیں کہ ایک اکیلا، دو گیارہ۔ تو واقعی ان دو صاحبان نے کمال کر دکھایا ہے اور میڈیا کے بحران کی گہرائیوں میں جا کے اس کے بنیادی اسباب اور میڈیا سے وابستہ لوگوں پر گزرنے والی مصیبتوں اور آفتوں کو سامنے

Read more

مسجد نبوی ﷺ میں نعرے بازی اور پی ٹی آئی کا عذر بدتر از گناہ

10 اور 11 اپریل 2022 ء کی درمیانی رات نہ صرف سابق وزیر اعظم عمران خان پر جنہوں نے 2028 ء تک تخت اسلام آباد پر براجمان رہنے کا خواب دیکھا تھا، بھاری تھی بلکہ ریاستی اداروں نے بھی پوری رات جاگ کر آئینی تسلسل کو یقینی بنایا۔ مجھے یاد ہے دو سال قبل عمران خان کے ایک ایچی سونین کلاس فیلو جو ماشا اللہ خود بھی ملک کے بڑے سیاست دان ہیں نے کہا تھا کہ جس روز عمران

Read more

مسجد نبوی: ریڈ لائن کراس ہو چکی

پی ٹی آئی کو سمجھ لینا چاہیے کہ مسجد نبوی میں ہلڑ بازی سے حتمی ریڈ لائن کراس ہو چکی۔ یاد رکھیں کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار سے علیحدگی کے دوران پارلیمنٹ پر شب خون، عدلیہ کی بے توقیری، اسٹیبلشمنٹ کو متنازعہ بنانے کی کوششیں، ایٹمی اثاثوں کے بارے میں بے احتیاطی کے ساتھ دیے بیانات اور پاکستان کے عالمی تعلقات پر دشنام طرازی کر کے بہت سی ریڈ لائنز عبور کرچکی ہے، لیکن مسجد نبوی میں سیاسی ہلڑ بازی

Read more

پاکستانی سیاست کا المیہ

دنیا میں کسی بھی علم۔ سائنس، فلسفہ، مذہب، ادبیات، اقتصادیات، تعمیرات اور سیاسیات وغیرہ کو صحیح معنوں میں پڑھنے اور سمجھنے کے لیے ان کے تہذیبی پس منظر اور اصطلاحات سے واقفیت ازحد ضروری ہے، ورنہ علم پر طالب علم کا گرفت کمزور، ناقص اور سطحی ہونے کا قوی امکان ہوتا ہے۔ بہ الفاظ دیگر، علمی اصطلاحات دریا کو کوزے میں بند کرنے کا کام ہے۔ سیاست سے شغف رکھنے کی وجہ سے روز سوشل، الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے

Read more

سید عطا اللہ شاہ بخاریؒ، آغا شورش کاشمیریؒ اور شیخ رشید احمد

میں کالم لکھنے سے قبل اس بات کی وضاحت کر دینا چاہتا ہوں میرا مجلس احرار اسلام سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی میں نے مجلس احرار اسلام کی وکالت کے لئے یہ سطور لکھ رہا ہوں ہم سب میں محترم ”الم نگار“ جو شاید قلمی نام ہے، نے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی ان کے خوشامدانہ خطاب پر ان کی کلاس لینی تھی لیکن ان کے قلم کی زد میں پاکستان کی دو عظیم ہستیاں بھی

Read more

جب عمران خان نے صدارتی ریفرنڈم میں پرویز مشرف کو ووٹ ڈالا

20 سال قبل 30 اپریل 2002ء کو فوجی آمر جنرل پرویز مشرف ایک متنازعہ ریفرنڈم میں واحد امیدوار کے طور پر 4 کروڑ 28 لاکھ 4 ہزار ووٹ لے کر پاکستان کے صدر ”منتخب“ ہوئے۔ 12 اکتوبر 1999ء کو وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کے ”چیف ایگزیکٹو“ کے طور پر خود ساختہ عہدے کا چارج سنبھالا۔ 20 جون 2001ء کو چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے بھارت

Read more

وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری: امریکہ، چین اور روس کے بیچ پھنسی پاکستان کی خارجہ پالیسی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان سرد مہری اور مسئلہِ کشمیر، امریکہ، چین اور روس سے تعلقات بنا کر رکھنے کی کوشش اور چین سے مقابلے کے لیے امریکہ کی انڈیا کی پشت پناہی وہی خارجہ محاذ کے چیلنجز جن کا پاکستان کو کئی دہائیوں قبل بھی سامنا تھا۔

Read more

نور جہاں: سارا جہاں ’ملکہ ترنم‘ کا دیوانہ تھا اور وہ اعجاز کی دیوانی

نورجہاں اور اعجاز کی شادی اور دونوں کے رشتے کے بارے میں نگارخانوں میں مشہور ہوا تھا کہ نورجہاں نے اعجاز کو یوں رکھا جیسے ’ہتھیلی کا پھپولا‘، اگرچہ اعجاز نور جہاں کے شوہر تھے لیکن نورجہاں یوں ظاہر کرتیں جیسے وہ ان کے محبوب ہوں۔

Read more

تحریک انصاف کے بدلتے سیاسی نعرے اور انقلاب (قسط دوئم)

ایاک نعبد و ایاک نستعین کی دعا کے ساتھ تحریک انصاف کے قیام کا مقصد ملک میں ایک منصفانہ معاشی اور سماجی نظام قائم کرنا تھا۔ اقبال کی روحانی جمہوریت کا فلسفہ اور اسلام کا منصفانہ طرز حکمرانی پارٹی کا بنیادی موقف تھا۔ ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کی باہمی چپقلش کی وجہ سے سیاسی انارکی اور عدم استحکام عروج پر تھا۔ قوم و ملک جس مایوسی او ر بدحالی کی حالت میں تھے ایسے میں ضرورت ہی ایک

Read more

بیانیہ کی جنگ

اس وقت مملکت خداداد پاکستان میں بیانیہ کی جنگ عروج پر ہے۔ ایک وقت تھا کہ دنیا بھر کی سیاست دائیں اور بائیں بازو میں منقسم ہوا کرتی تھی۔ ایک طرف روایات پسندی، مذہبی رجحان، قومیت پسندی اور قدامت پرستی کی حامل جماعتیں دائیں بازو کی فہرست میں ہوتی تھیں۔ تو دوسری طرف ترقی پسند، لبرل، سیکولر اور انقلابی و سوشلسٹ نظریات کی حامی سیاسی جماعتوں کو بائیں بازو کی جماعتوں کا نام دیا جاتا تھا اور ان دو انتہاؤں

Read more

کراچی میں ہونے والا پاکستان کا ’پہلا خودکش حملہ‘ کب اور کس نے کیا تھا؟

6 نومبر 2000 کو نوائے وقت کے دفتر پر ہونے والے اس حملے کو بعض کے نزدیک مکمل طور پر خودکُش یا پہلا خودکُش حملہ قرار دینا ’متنازع‘ ہوگا تاہم عمومی اتفاق ہے کہ پاکستان میں اس سے پہلے ’خودکش حملے‘ کا کوئی تصور نہیں تھا۔

Read more

پاکستان میں کون سے عسکریت پسند گروہ چینی مفادات کو نشانہ بناتے ہیں؟

کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی — منگل کو کراچی یونیورسٹی میں اساتذہ کی وین کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت چار افراد ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ کالعدم علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دھماکہ اس وقت

Read more

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے اور اس کے پاکستانی سیاست پر کیا ممکنہ اثرات ہو سکتے ہیں؟

سیاسی تجزیہ کار کے مطابق جس طرح سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے سوئس اکاؤنٹس کا پتہ چلا اور اس کے بعد میاں نواز شریف کے لندن میں فلیٹس اور بینک اکاؤنٹس کو سامنے لا کر ان جماعتوں کی عوام میں ساکھ خراب کرنے کی کوشش کی گئی شاید اسی طرح اب تحریک انصاف کے ساتھ ہوتا نظر آ رہا ہے۔

Read more

پاکستان تحریک انصاف کی 26 سالہ سیاسی اور قانونی جدوجہد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انصاف کے لئے ایک سیاسی تحریک کی بنیاد پاکستانی کرکٹر، 1992 ورلڈ کپ کے فاتح، مخیر اور سماجی کارکن عمران خان نے 25 اپریل 1996 کو زمان پارک لاہور میں رکھی تھی۔ مہذب دنیا اور جمہوری معاشرے میں ہر جگہ ایسی سیاسی جماعتیں موجود ہیں جو شہریوں اور حکومت کے مابین خلا کو پر کرتی ہیں۔ سیاسی پارٹیاں شہریوں میں ان کے حقوق کے بارے میں شعور بیدار کرنے اور ان کے حقوق اور

Read more

صدر آصف علی زرداری ہوں گے اور اپوزیشن لیڈر مسلم لیگ ق کا

بالآخر تایا نے بھتیجے کو خالی ہاتھ واپس نہیں بھجوایا، گوروں کے دیس میں نہ صرف اس کی خوب خاطر مدارت کی بلکہ جو کچھ اس نے جو مانگا اسے دے دیا۔ تایا اتنا فراخ دل نہیں تھا لیکن وہ عمران خان کو نکالے جانے کی خوشی میں اتحادیوں کے تمام ناز نخرے برداشت کرنے کے لئے تیار ہے۔ آصف علی زرداری کمال کا سیاست دان ہے جو بات وہ خود میاں نواز شریف سے نہیں منوا سکتا تھا۔ وہ

Read more

عمران خان پیدا کرنے والا معاشرہ

یہ سن دو ہزار تین اور چار کے آس پاس کی بات ہے ملک پر جنرل پرویز مشرف کا تسلط مستحکم ہو چکا تھا۔ اہم سیاسی قائدین ملک سے باہر تھے۔ اس وقت تک عمران خان کوئی اہم سیاسی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے تھے مگر پھر بھی ایک سیاستدان کے طور پر جانے جاتے تھے۔ ٹی وی چینلز جو اپنی نئی نئی آزادی کا فائدہ اور لطف اٹھا رہے تھے عمران خان کو اپنے ٹاک شوز میں مدعو کرتے۔

Read more

سیاسی توشہ خانے کے تحفے

اس میں کوئی شک نہیں کہ عمران خان سے قبل توشہ خانہ سے متعلق عام آدمی کی معلومات نا ہونے کے برابر تھیں اور شاذ و نادر ہی کوئی توشہ خانہ سے متعلق خبر آتی تھی۔ یہ عمران خان ہی تھا جس نے توشہ خانہ سے متعلق عوام کے اندر بات کرنا شروع کی اور حکمرانوں پر مہنگے تحائف کی کم قیمت پر خریداری پر سوالات اٹھانے شروع کیے۔ عمران خان کے سوال پر میڈیا کو جیسے کوئی کھلونا ہاتھ

Read more

تحریک عدم اعتماد سے امریکی سازش تک کا سفر

آج کل پاکستان کی سیاست میں دو لفظوں کا بہت چرچا ہے، پہلا سازش اور دوسرا مداخلت، اور یہ الفاظ اس وقت منظر عام پر آئے جب عمران خان نے اپنے 27 مارچ کے ”امر بالمعروف“ نامی جلسے میں ایک خط لہرایا اور عدم اعتماد کو امریکی سازش قرار دیا۔ عمران خان نے اپوزیشن پر الزام لگایا کہ عدم اعتماد عمران خان کے روسی دورے کے بعد 8 مارچ کو پیش کی گئی اور اس کی وجہ یہ بتائی کہ

Read more

نو منتخب وفاقی کابینہ: کیا وزارت چلانے کے لیے کسی خاص ڈگری کی ضرورت ہوتی ہے؟

یہ تو نہ ختم ہونی والی بحث ہے کہ سیاست میں آنے کے لیے کتنا پیسہ، وقت اور تعلیم درکار ہوتی ہے۔ مگر کیا امور مملکت چلانے کے لیے بھی کسی خاص سند اور تجربے کا ہونا ضروری ہے یا پھر کوئی بھی عوام کا اعتماد لے کر ان مناصب پر براجمان ہو سکتا ہے؟

Read more

تحریک انصاف کے بدلتے سیاسی نعرے اور انقلاب

تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہر سطح پر یہ بحث جاری ہے کہ سفینہ کیوں ڈوبا؟ اغیار کی سازش ہے؟ یا گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے؟ اس حوالے سے راقم نے بطور ایک طالب علم اور سیاسی کارکن اپنا تجزیہ پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ عمران خان کی شخصیت کا سحر ہر اس شخص پر رہا ہے جو کرکٹ سے دلچسپی رکھتا ہے۔ راقم بھی ایسے ہی لوگوں میں شامل تھا۔ یہ

Read more

عاصمہ جیلانی کیس: ایک عدالتی فیصلہ جس کی گونج 50 سال بعد بھی سنائی دیتی ہے

عاصمہ جیلانی دراصل وہی عاصمہ جہانگیر ہیں جو بعد میں پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ایک توانا آواز بن کر ابھریں اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ کراچی — یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے اس وقت کے فوجی آمر جنرل یحییٰ خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے

Read more

پاکستان یا سیاسی بحران کا مرکز

اگر بات کی جائے پاکستان کی موجودہ سیاسی منظر نامے کا تو سیاسی بحران کا تناؤ بہت بہت نمایاں نظر آتا ہے۔ یہ سیاسی بحران پاکستان کی سیاست میں کوئی نئی بات نہیں اگر ہم ملکی تاریخ پر نظر ڈالیں تو گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان میں یہ سیاسی بحران چلتا آ رہا ہے۔ اس سیاسی بحران سے اگر کوئی سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے تو وہ ہے ہمارا جمہوری نظام۔ اگر بات کی جائے 1971 کی سیاسی بحران

Read more

کالم میں ناغہ کیوں ہوتا ہے؟

سراج اورنگ آبادی بڑے آدمی تھے۔ خود بھی گریز پا تھے اور عمر نے بھی زیادہ مہلت نہیں دی۔۔ بیس برس کی عمر میں بیعت ہوئے۔ چالیس کے پیٹے میں شعر سے تائب ہو گئے اور باون برس میں رخصت ہو گئے۔ نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔ سراج اورنگ آبادی نے خبر کو بے خبری کا عنوان دیا۔ آج کے پاکستان میں زندہ ہوتے تو سراج اورنگ آبادی کی بہت بھد اڑتی۔ ٹیلی ویژن ان سے تقاضا کرتا کہ

Read more

پنجاب کی سیاست: اب ’زخموں سے چُور‘ چوہدری پرویز الہٰی کی سیاست کا مستقبل کیا ہے؟

جنرل ضیاالحق اور پرویز مشرف کے فوجی دور سمیت مختلف حکومتوں کا حصہ رہنے والے گجرات کے چوہدری خود بھی حکومت اور وزارتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا چوہدری پرویز الہٰی کے اس ’ایڈونچر‘ نے چوہدریوں کی سیاست کو نیا رخ دیا ہے یا پھر بند گلی کی طرف دھکیل دیا ہے۔

Read more

کراچی جلسہ: ’عمران خان نے کچھ نہیں کیا لیکن عوام کے لیے آواز تو اٹھائی‘

جناح باغ میں اس سے قبل بھی تحریک انصاف 2013 میں جلسہ کرچکی ہے جبکہ اس کے علاوہ اپوزیش اتحاد پی ڈی ایم اور دیگر جماعتیں بھی یہاں اپنا زور آزما چکی ہیں۔ شرکا کی تعداد کسی ایک زبان بولنے والوں تک محدود نہیں تھی اور نہ ہی کسی ایک عمر و صنف کی حد تک محدود تھی۔

Read more

جمہوریت کو چلنے دیں

وطن عزیز پاکستان ایک جمہوری پارلیمانی نظام کا حامل ملک ہے۔ بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کی انتھک جدوجہد اور جمہور کے ووٹ کی پرچی سے پاکستان معرض وجود میں آیا۔ قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان نے کئی مواقعوں پر اپنی تقاریر اور گفتگو میں ملک کے لئے مستقبل میں جمہوری نظام ہی تجویز کیا۔ قائد کے دنیا سے رخصت ہونے کے بعد قائد کے دیرینہ ساتھی اور ملک کے پہلے وزیراعظم نواب زادہ لیاقت علی

Read more

حمزہ شہباز: سیاست میں تایا نواز شریف کا شاگرد جو سب کو ساتھ لے کر چلنے میں ماہر ہے

سیاست میں اپنے تایا یعنی میاں نواز شریف کا شاگرد بننے سے حمزہ کو دوہرا فائدہ ہوا۔ انتظامی مہارت اور کارکردگی تو والد کی طرف سے انھیں ملی تھی، تایا کی تربیت سے انھیں پارلیمانی سیاست اور اپنے پرائے سب کو ساتھ لے کر چلنے کی مہارت بھی میسر آگئی۔ اس طرح وہ شریف خاندان کی سیاست کے ایک اچھے اور لائق جانشین کے طور پر ابھرے۔

Read more

پاکستانی سیاست اور مبینہ امریکی سازش: پاکستانی سیاست میں ’جو ہوا امریکہ نے کیا‘ کی صدا کب اور کیوں بلند ہوئی؟

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکی مداخلت کا الزام کوئی نئی بات نہیں ہے اور ماضی میں بھی بارہا پاکستان یہ دعویٰ کرتا رہا ہے۔

Read more

ایماندار افسر

میں ایک ایماندار افسر ہوں۔ سکہ بند ایماندار۔ اپنے منہ میاں مٹھو بننے والی بات ہے مگر غول در غول بد عنوان اور بد دیانت لوگوں کے درمیان اکیلا ایماندار۔ سچ پوچھیں تو یہ دعویٰ اس لیے کہ مجھے اپنے معیار کا ایماندار شخص آج تک نہیں ملا۔ اگر چہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ ہے مگر پرہیزگاری کی بھی پوری کوشش کرتا ہوں۔ صبح دفتر پہنچ کر روزانہ گھنٹہ بھر کے لیے مختلف وظائف پڑھتا ہوں۔ کچھ وظائف

Read more

پنجاب اور اسٹیبلشمنٹ۔ حقائق یہ ہیں

گو کہ ولی خان نے بارہا کہا تھا کہ جس دن پنجاب اسٹیبلشمنٹ کے مقابل آیا تو اسی دن سے پاکستان صحیح ٹریک پر آنا شروع ہو جائے گا۔ لیکن یہ اشارہ پنجابی لیڈر شپ کی طرف تھا کیونکہ یہ کیسے ممکن ہے کہ ولی خان جیسے جہاندیدہ سیاستدان پنجاب کے سیاسی مزاج اور تاریخی حقائق سے واقفیت نہ رکھتا۔ کئی عشرے پہلے دور اندیش اور تجربہ کار سیاستدان ولی خان کا تجزیہ اس وقت حقیقت کا روپ دھار گیا

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور آصف زرداری: کیا سابق صدر کی سیاست کو سمجھنے کے لیے پی ایچ ڈی ضروری ہے؟

اس میں دو رائے نہیں کہ آصف علی زرداری کے طرزِ سیاست نے سنہ 2008 کے انتخابات سے مذکورہ تبدیلی تک ملکی سیاسی نظام پر اپنے گہرے اثرات مُرتب کر رکھے ہیں اور حالیہ تبدیلی میں اِن کا کردار سب پر ’بھاری‘ ہے۔

Read more

سیاچن: خطرناک ترین میدانِ جنگ جہاں لڑنا تو دور سانس لینا بھی اپنے آپ میں بڑا کارنامہ ہے

سیاچن گلیشیئر پر انسانی جسم کو کم آکسیجن، شدید سردی، الٹرا وائلٹ تابکاری اور انتہائی کم نمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے علاوہ لمبے عرصے تک تنہائی میں رہنا، ہمیشہ ٹن کے کھانے پر انحصار کرنا، پینے کا صاف پانی حاصل کرنے میں دشواری، بجلی کے بغیر عارضی خیموں میں رہنا اور دشمن کے حملے سے ہر وقت خوفزدہ رہنا

Read more

اختر مینگل کے 6 نکات: بلوچستان کے مسائل سے متعلق چھ نکات جن کے حل سے اختر مینگل کو شہباز حکومت سے زیادہ توقع نہیں

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے اپنے مطالبات سابقہ تین حکومتوں کے سامنے رکھے مگر مایوسی ہوئی، اب چوتھی حکومت سے بھی انھیں زیادہ توقع نہیں ہے۔

Read more

عمران خان اور نواز شریف: دونوں کی وہ مماثلت جو مٹ نہیں سکتی!

سیاسی بلندی کی انتہاؤں کو چھونے والے ان دونوں سیاستدانوں کی سیاست کا آغاز پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کے مرہون منت قرار دیا جاتا ہے اور حالیہ دنوں کے واقعات کے بعد نواز شریف کی طرح عمران خان کو اقتدار کے ایوانوں میں رہتے ہوئے پیش آنے والی مبینہ مشکلات کی ذمہ دار بھی بالآخر ملکی اسٹیبلشمنٹ ہی کہلوائے گئی۔

Read more

شہباز شریف کے سرکاری دفاتر میں ہفتے میں ایک دن چھٹی کے اعلان پر سوشل میڈیا پر تبصرے

پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے میں دو سرکاری تعطیلات ختم کرنے اور صرف ایک چھٹی کرنے کا اعلان کیا ہے، جس پر سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے دلچسپ تبصرے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

بین الاقوامی سازش یا نالائقی؟

پاکستان کی قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیابی سے پہلے جس طرح کی سیاسی فضا بن گئی تھی۔ وہ فضا ملک اور جمہوریت کے لیے کسی طور پر بھی ٹھیک نہیں تھی۔ جو حالات بنے یا بنائے گئے اس کی ہمارے ملک کی سیاست پر اثرات بہت عرصے تک رہیں گے۔ تحریک انصاف حکومت کی آخر تک یہ کوشش رہی کہ وہ اپنے اقتدار کرسی بچانے کے لئے

Read more

شہباز شریف کون ہیں؟: پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ملک کی وزارتِ عظمٰی تک کا سفر

شہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔

Read more

آمریت میں وکیل نہیں، جج بولتا ہے

کیا آپ تک حضرت جون ایلیا کا یہ فرمان پہنچا ہے؟ ”ہم ایک ہزار سال سے تاریخ کے دستر خوان پر حرام خوری کے سوا کچھ نہیں کر رہے“ ۔ نکل جاتی ہو سچی بات جس کے منہ سے مستی میں فقیہ مصلحت بیں سے وہ رند بادہ خواہ اچھا ادھر ہم نے تاریخ بھی اپنی من مرضی سے لکھی ہے۔ یہی سنتے آئے ہیں کہ مغل بادشاہ اورنگزیب کی پرہیزگاری کا یہ عالم تھا کہ وہ ٹوپیاں سی کر

Read more

ایک تھا عمران

ذلت آمیز اور رسوا کن انداز میں وہ بالآخر خالص جمہوری اور عدالتی عمل کے ذریعے ناجائز اقتدار سے نکال دیے گئے۔ وارداتیں کرنے اور ملک کا بیڑہ غرق کرنے کے بعد چور دروازے یعنی غیر آئینی راستے سے نکل کر حکومت اور پارلیمان سے بھاگنے لگا تھا لیکن سپریم کورٹ نے کمال دانائی اور جرات کے ساتھ پکڑ کر ”سزا و جزا“ کے لئے عوام اور پارلیمان کے سامنے پھینک دیا۔ تیزی کے ساتھ بدلتے ہوئے منظر نامے میں

Read more

انصاف کے دیوتاؤں کی مجبوریاں (2)

گزشتہ کالم میں یہ بتانے کی کوشش کی تھی کہ انصاف کے دیوتاؤں کی بھی اپنی مجبوریاں ہوتی ہیں دراصل انہوں نے آئین کی حفاظت کا حلف لے رکھا ہوتا ہے، جبکہ کسی بھی لاڈلے کے لاڈ اٹھانے کی بھی ایک حد ہوتی ہے مگر جب بات آئین کی بقا کی ہو تو انصاف کے دیوتا بھی مجبور ہو جاتے ہیں، وہ مزید کسی کے لاڈ اٹھانے سے انکار کر دیتے ہیں چاہے اس کے نتیجے میں کسی کے بیانیے

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا عمران خان اب بھی کوئی’سرپرائز’ دے سکتے ہیں؟

حکومت کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے جمعے کو کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق اعلان کا عندیہ بھی دیا ہے۔ آئینی اور قانونی ماہرین کے مطابق عدالتی فیصلہ اسمبلی کی کارروائی سمیت وزیر اعظم اور صدر کے اقدامات سے متعلق آئندہ کی صورتِ حال کے تمام پہلوؤں کا بھی احاطہ کرتا ہے۔ اس لیے کسی غیر متوقع یا ‘سپرائز’ کی گنجائش

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا فیصلہ: نظریہ ضرورت کیا تھا اور کیا عدالت عظمیٰ نے اسے دفن کر دیا؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب یہ سوال ہو رہے ہیں کہ کیا یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سب سے اہم مقدمہ تھا؟ کیا اس مقدمے کا نتیجہ پاکستان کی عدالتی تاریخ کے اہم فیصلوں میں شامل ہے اور کیا اس فیصلے نے پاکستان میں نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا؟

Read more

ڈونلڈ لو: عمران خان کی حکومت کو مبینہ ’دھمکی‘ دینے والے امریکی سفارتکار جنھیں اُردو اور ہندی پر عبور حاصل ہے

ڈانلڈ لو 1992 سے 1994 تک پاکستان کے شہر پشاور میں امریکی قونصل خانے میں بطور پولیٹیکل آفیسر بھی تعینات رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی اہلیہ ایریل سے ان کی پہلی ملاقات بھی پشاور میں ہی ہوئی تھی جو اس وقت وہاں بطور ایڈ ورکر کام کرتی تھیں۔

Read more

معین اختر: لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والا شریر لڑکا جو کامیڈی کا ’آئن سٹائن‘ بن گیا

معین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔

Read more

خالد جاوید: جیالے خاندان سے تعلق رکھنے والے اٹارنی جنرل کا آخری لیکن اہم مقدمہ

پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے موقعے پر کہا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل یہ ان کا آخری مقدمہ ہوگا۔ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں سیاسی صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read more

یہ کس کو تم نے سر دار کھو دیا لوگو

ذوالفقار علی بھٹو نے اعلیٰ تعلیم کیلی فورنیا اور آکسفورڈ سے حاصل کی، جنرل ایوب خان کے دور حکومت 1963 میں وزیر خارجہ کے اہم منصب پر فائز ہوئے تاہم حکومت سے شدید اختلافات کے بعد کابینہ سے الگ ہو گئے۔ علیحدگی کے بعد اپنے ہم خیال احباب کے ساتھ مل کر 30 نومبر 1967 میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی، پی پی پی کے منشور و مقبول ترین نعرے روٹی کپڑا اور مکان نے ذوالفقار علی بھٹو کو

Read more

لگتا ہے آئین کے ساتھ پھر ہاتھ ہو گیا ہے

بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ ایک خود ساختہ اصول پرست، جمہوریت پسند نے مادی خواہشات کی تکمیل کے لیے آئین اصول، اخلاق اقدار سب کچھ پامال کر دیے۔ خودساختہ اصول پرست کئی دنوں سے سرپرائز سرپرائز دینے کی چیتاونی دیتا رہا مگر سرپرائز ایسا ہو گا کم از کم مجھ جیسے ایک معمولی سے چھوٹے سے سیاست کے طالب علم نے کبھی نہیں سوچا تھا۔ ہم اکثر جنرل ضیاء الحق، ایوب خان، پرویز مشرف جیسے فوجی حکمرانوں کو

Read more

پاکستانی سماج کا سیاسی المیہ!

یونان کے عظیم فلسفی ارسطو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے اپنے استاد افلاطون کے متفرق مکالمات اور نظریات کو جمع کر کے ایک ”سیاسی ضابطہ اخلاق“ ترتیب دیا تھا جبکہ مغرب کے سیاسی ضابطہ اخلاق کی بنیاد بھی یہی اصول ہیں جو بعد میں جمہوری طرز حکومت کی تشکیل میں رہنما اصول ثابت ہوئے ہیں۔ ارسطو کے سیاسی ضابطہ اخلاق میں سیاست اور اخلاقیات کو لازم ملزوم قرار دیا گیا ہے۔ جس زمانے میں ارسطو یونان

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا دور اقتدار: عمران خان کی حکومت کی ناکامیاں اور کامیابیاں

اگست 2018 میں عمران خان کو ملک کا بائیسواں وزیر اعظم بننے میں مدد دینے والے افراد محض ساڑھے تین سال میں ہی حزب اختلاف سے جا ملے اور وزیر اعظم کو خود اپنی حکومت ختم کرنے جیسا اقدام اٹھانا پڑا۔

Read more

اپریل ظالم ترین مہینہ ہے

ٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ

Read more

سپریم کورٹ تاریخ رقم کر سکتی ہے!

سپریم کورٹ نے تمام سرکاری عہدیداروں، اداروں اور سیاسی پارٹیوں کو کسی بھی ماورائے آئین اقدام سے باز رہنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم آج قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کو خلاف آئین قرار دینے کے غیر آئینی، غیر پارلیمانی اور غیر اخلاقی فیصلہ پر اس وقت تک رائے دینے سے گریز کیا ہے جب تک فریقین کا موقف سن نہیں لیا جاتا۔ سوچنا چاہیے کہ جس ملک میں قومی اسمبلی کا

Read more

ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

ہاتھی کے ہاں ہاتھی ہی جنم لے گا لومڑی تو پیدا ہونے سے رہی۔ جس طرح کا ڈھانچہ اور مزاج ورثے میں ملا ہے، نسل در نسل وہی تو کروائے گا جو ہوتا آیا ہے۔

Read more

آئین کی وہ شقیں جو اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہیں

قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے بجائے ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے قرار داد کو خلافِ آئین قرار دے کر مسترد کرنے اور وزیر اعظم کی تجویز پر اسمبلی کی تحلیل سے پاکستان میں ایک نیا آئینی بحران پیدا ہوگیا۔ جس کے بعد سے ملک میں آئین کی بنیادی آرٹیکلز میں شامل آرٹیکل پانچ ،چھ اور دستور میں بیان کردہ اسپیکر، صدر اور وزیر اعظم کے اختیارات پر قانونی و آئینی بحث کا

Read more

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے اور پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے۔

Read more

یہ حب الوطنی تو ہرگز نہیں ہو سکتی

وزیراعظم عمران خان صاحب ہم نے مان لیا کہ آپ کو اقتدار میں لانے والوں نے آپ سے برسر اقتدار رہنے کا طویل المدتی معاہدہ کیا ہو گا، ہم نے یہ بھی تسلیم کر لیا کہ آپ کو لانے والوں نے اقتدار آپ کے حوالے کرتے وقت آپ کو یہ یقین، یہ اطمینان بھی دلایا ہو گا کہ آپ کا کوئی نعم البدل نہیں ہے دور تلک بہت دور فلک تک۔ ہم نے یہ بھی مان لیا کہ آپ بہت نیک

Read more

معجزاتی ملک اور عجوبہ قوم

اگر 80 کی دہائی کی نسبت سے اپنے دور کی نسل کی بات کروں تو اس وقت بھٹو صاحب کا دور ختم ہو چکا تھا ضیا سے نفرت عروج پر تھی جس میں وقتی طور پر اس کی موت کے ساتھ شدت میں کمی تو نا آئی لیکن بے نظیر کی حکومت آنے سے کچھ عرصہ کے لیے عوام کے اذہان پہ چھائے خوف کے سائے بھی ختم ہوئے۔ اظہر جعفری کے گھر پیدا ہونا اور صحافت سے تعلق کے

Read more

’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more