23 مارچ: یوم الحاد و تشکیک
23 مارچ کو ہر سال یوم الحاد جسے ایتھیسٹ یا الحاد و تشکیک کا دن بھی کہا جاتا ہے منایا جاتا ہے۔ دنیا بھر میں ہر انسان کسی نہ کسی فلسفے سے جڑا ہوتا ہے، جس کو جو فکر اچھی لگتی ہے یا اس کا ذہن تسلیم کر لیتا ہے اسے اپنی زندگی میں شامل کر لیتا ہے۔ جن معاشروں میں انسان کے انفرادی و نجی حق کو تسلیم کرلیا گیا ہے اور انسانی چارٹر کا حصہ بنا دیا گیا
Read more


