ایک برقع پوش بچی: ذہین لیکن فطری شناخت سے محروم

ملک بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، پوزیشن ہولڈرز نے اپنے اپنے متعلقہ بورڈ سے تعریفی اسناد حاصل کر لی ہیں۔ اس میں کوئی شبہ نہیں ہر اسٹوڈنٹ کو اس دن کا بڑی بے صبری سے انتظار ہوتا ہے اور ٹاپرز میڈیا میں ہائی لائٹ ہوتے ہیں، انٹرویوز کے علاوہ انعام و اکرام کا سلسلہ بھی چل پڑتا ہے۔ ایک تصویر بلکہ نا مکمل تصویر یا منظر نے خاصا پریشان

Read more

برزخ ڈرامہ، لواطت کی ترغیب اور تبلیغی کاوشیں

برزخ ڈرامہ آج کل خاصا تنقید کی زد میں ہے، پارساؤں کو دن رات ایک ہی فکر کھائے جا رہی ہے کہ اس شیطانی ڈرامے کی وجہ سے معاشرے میں ہر طرف لواطت کا سلسلہ چل پڑے گا اور قوم گمراہی و رسوائی کے راستے پر دوڑنے لگے گی۔ سوال یہ ہے کہ لواطت کا سلسلہ فقط اس ڈرامہ کی وجہ سے پھیلے گا یا یہ سب کچھ پہلے سے ہی ہمارے سماج میں موجود ہے؟ انٹرنیٹ آن کیجیے زیادہ

Read more

قاری حنیف ڈار کا ضعیف و متروک احادیث کے متعلق ایک کتاب کا حوالہ

قاری حنیف ڈار خاصے معتبر عالم دین ہیں اور آپ کا شمار ان معدودے چند علماء میں ہوتا ہے جو اپنے موقف کو ڈنکے کی چوٹ پر کہنے کا حوصلہ و جرات رکھتے ہیں بھلے ہم نوالہ و پیالہ ناراض ہو جائیں۔ لمحہ موجود کا تو پتا نہیں البتہ کچھ عرصہ پہلے ان کے متعلق کسی مہربان نے بتایا تھا کہ موصوف جاوید احمد غامدی کی طرح وطن عزیز میں نہیں رہتے، ظاہر ہے جان ہے تو جہان ہے لیکن

Read more

لوہا پھاڑ معجون اور مردانہ کمزوری کا وہم یا کمپلیکس

کتنی مضحکہ خیز سی صورت حال ہے کہ ہمارے ملک کی دیواریں ہماری مردانگی کی کہانیاں ببانگِ دہل بیان کر رہی ہیں اور ایک ایک جملے میں سے بے بسی جھانک رہی ہوتی ہے۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج۔ مچھلی کے کیپسول کھاؤ اور جنسی کمزوری سے نجات پاؤ۔ عضو تناسل کی اکڑن بڑھانے والا طلاء۔ بچپن کی تباہ کاریوں کا مکمل علاج اور ٹائمنگ بڑھانے کی مکمل گارنٹی۔ ہارس پاور کیپسول۔ مچھلی کے تیل کے کیپسول۔ اشتعال انگیزی کو

Read more

سلسلہ ٹھرکیہ کے سرخیل کی نازیبا ویڈیو وائرل

کہیں پڑھا تھا کہ خاتون اپنی پاک دامنی و عصمت کو ثابت کرنے کے لیے کوئی مقدس روپ نہیں دھار سکتی جبکہ مرد کے پاس داڑھی، تسبیح اور الحاج کہلوانے کے علاوہ درجنوں آپشن موجود ہوتے ہیں۔ یہاں مقدس استعاروں یا داڑھی کا مذاق اڑانا قطعاً پیش نظر نہیں ہے بلکہ منافقت، دوغلا پن، کردار میں کھوٹ اور اخلاقی بدعنوانیوں کا پردہ چاک کرنا ہے۔ ہماری نظر میں استحصالی اور مفاد پرست عناصر مذہب کو ایک ایسی آڑ، پناہ گاہ

Read more

ڈاکٹر عمر عادل کی غریدہ فاروقی اور دیگر خواتین کے متعلق غلاظت سے بھرپور گفتگو

ہمارے بظاہر پڑھے لکھے لوگ بھی ذہنی اعتبار سے دولھے شاہ کے چوہے ہی ہوتے ہیں، بھلے کسی سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کر لیں یا سائنس گریجویٹ بن جائیں لیکن ان کی ذہنی سطح ہمیشہ انہی روایتی دھاگوں میں الجھی رہتی ہے جن کا ”آج“ کی دنیا سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہوتا بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ وہ ایک طرح سے ماضی کے انہی گھسے پٹے راستوں کے راہی ہوتے ہیں جو اب غیر متعلق ہوچکے۔

Read more

خلیل الرحمٰن قمر: منافق سماج کا حقیقی چہرہ

ہمیں کسی کی ذاتی زندگی سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے، نجی زندگی میں اور گھر کی چار دیواری میں کوئی کیا کرتا ہے وہ جانے۔ کس کے ساتھ سوتا ہے اور کس کے ساتھ بیدار ہوتا ہے یہ اس کا ایک انفرادی عمل ہے، ہمیں مداخلت کرنے یا مورل پولیسنگ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ہاں اگر اس کی عادات و اطوار یا رویوں سے کسی کو کوئی تکلیف ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے تو ضرور اس کا محاسبہ

Read more

منوں مٹی تلے سوئے انسانوں پر منرل واٹر، وظائف روحانی اور مٹھائیوں کی برسات

گزشتہ دنوں قبرستان جانے کا اتفاق ہوا، محرم الحرام کی وجہ سے تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی، مرد و خواتین جوق در جوق آتے جا رہے تھے۔ قبریں چراغوں، اگربتیوں اور پھولوں کی پتیوں سے مزین تھیں اور بہت سے تو وہاں پر موجود افراد میں شرینی وغیرہ بھی بانٹ رہے تھے۔ مرد و خواتین قبروں کے سرہانے مقدس آیات پڑھنے اور دعا و مناجات میں مصروف تھے۔ ایک منظر نے تو خاصا حیران سا کر دیا، کچھ افراد قبروں کے

Read more

صحنِ نبوی میں لگژری گاڑیوں کا قافلہ

آج کل سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے، جس میں واضح دکھائی دے رہا ہے کہ کچھ لگژری گاڑیاں صحن نبوی میں داخل ہو رہی ہیں۔ پروٹوکول کے حساب سے ایسا لگتا ہے کہ کسی خاص مہمان کے لیے یہ سارا بندوبست کیا گیا ہے یا ممکن ہے رائل فیملی کے اعزاز میں ایسا کیا گیا ہو۔ اس مقدس دھرتی کے وارثین کے لیے تو یہ معمول کی بات ہوگی اور وی آئی پی موومنٹ میں کچھ مستثنیات

Read more

خاتون کا جسم شوہر کی مرضی

مردوں کی برتری یا اجارہ داری کے اس منافق سماج میں مردوں کو کھلی چھٹی ہے کہ وہ خاتون کے ساتھ جو سلوک بھی روا رکھنا چاہیں رکھ سکتے ہیں، کوئی قدغن یا رکاوٹ نہیں ہے۔ کھڑے کھڑے طلاق کا حکم سنا دیں کوئی پوچھنے والا نہیں، خاتون میں بدچلنی کی جھلک دکھ جائے سزا کے طور پر جو بھی سلوک کرنا چاہے کر سکتا ہے کوئی سوال کرنے والا نہیں۔ حتی کہ طبیعت کی ناسازی یا تھکاوٹ کی وجہ

Read more

روایات کی چھتر چھایا میں پروان چڑھنے والی ایک بیٹی سے مکالمہ

ذہن کو اگر آزاد فضا یا ماحول میسر نا ہو تو وہ سماج کے بنائے ہوئے یا طے کردہ دائروں میں الجھ کے رہ جاتا ہے، اسے لگتا ہے کہ اب حق تمام ہو چکا اور جو اس کے آبا و اجداد سے اس تک پہنچا ہے وہی حتمی و آخری سچائی ہے اور حد نگاہ سے آگے بڑھ کے دیکھنا گمراہی اور جہالت ہے۔ اس صورت حال میں قدرت کی ودیعت کردہ ذہنی صلاحیتیں آہستہ آہستہ مرنے لگتی ہیں

Read more

بیٹی مقدس! تم جاہل یا اجڈ نہیں ہو

میں اکیلے سفر کر سکتی ہوں، مردوں کے بیچ ملازمت کر سکتی ہوں، اپنا گھر بار اکیلے چلا سکتی ہوں، کسی پیزا ہٹ یا ہوٹل میں بطور ویٹر کام کر سکتی ہوں، اپنے ماں باپ اور خود کا خیال رکھنے کے لیےہر وہ کام کر سکتی ہوں جو کوئی بھی مرد کر سکتا ہے۔ میرے والد اور والدہ دونوں ٹی بی کے مریض ہیں، ان کی میڈیسن لینے کے لیے میاں چنوں سے کوسوں دور اکیلے وین کے ذریعے سفر

Read more

ساحل عدیم اور خلیل قمر ایسے مبلغین کا معاشرہ

مذہب کا مقصد تو خود کی اصلاح، من کی کدورتوں اور نفرتوں کو صاف کر کے ایک بہترین انسان بننے کی طرف بڑھنا تھا۔ یہ بھی ایک ڈائیکاٹومی یا تضاد ہے کہ مذہبی تعلیمات انسان اور سماج کو بدل نہیں پائیں بلکہ اسی انسان نے مذہب کے نام نجانے کتنی جنگیں لڑیں اور کروڑوں انسانوں کا خون اپنے اپنے مذہب کا طنطنہ قائم کرنے کے لیے پانی کی طرح بہایا گیا۔ تشریح و تفسیر و تعبیر اور تاویل کے نام

Read more

کیا اسکول ہماری بیٹیوں کو بدکردار بناتے ہیں؟

تشنہ خواہشات بڑی ظالم ہوتی ہیں جو پارسائی کے مکھوٹے میں سے بھی جھانکنے لگتی ہیں۔ کبھی بھی اور کسی بھی روپ میں بیدار ہو سکتی ہیں، انسانی نفسیات کے گیانی بتاتے ہیں کہ وہ خواہشات جنہیں ہم معاشرتی جبر کی وجہ سے ذہن کے نہاں خانے میں کہیں دفن کرنے کی کوشش کرتے ہیں یا استغفار و تسبیحات کے ذریعے سے بہلانے یا ٹالنے کی کوشش کرتے ہیں وہ کبھی جڑ سے ختم نہیں ہوتیں بلکہ زندگی بھر انسان

Read more

آ پا نثار فاطمہ کا احسن اقبال اور ملک میں بڑھتی ہوئی بربریت اور وحشت

وطن عزیز میں انسانیت سوز مظاہر بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں، پہلے تو ایک دو ماہ کا وقفہ پڑ جاتا تھا لیکن اب تو ”موب لنچنگ“ کا یہ مارجن بھی کم ہونے لگا ہے۔ آئے روز سننے کو ملتا ہے کہ فلاں جگہ پر بلاسفیمی کے الزام میں بپھرے ہجوم نے ایک نہتے شہری کو پہلے مار مار کر ادھ موا کیا اور پھر اس کے جسد خاکی کو آگ لگا دی اور مذہب کی حقانیت کے نعرے لگاتے

Read more

نبیلہ فیروز آپا، آپ نے تو ایک ”ہیومن چارٹر“ لکھ ڈالا

انسانی ذہن کے لیے اس سے بڑا المیہ یا قیامت کیا ہوگی کہ ”یہ جوہر نایاب بھی ایک دن سپاٹ ہو جائے گا”۔ انسانی وجود اور ذہن جو کہ فطرت کا ودیعت کردہ حسین سا تحفہ ہے، ایک دن فطرت کے بلیک ہول میں کہیں گم ہو جائے گا، باقی رہ جائیں گے فقط وہ الفاظ جو تحریر، فکر یا کتاب کی صورت میں ہم انسانیت کے نام کر جائیں گے۔ لوگ آتے ہیں چلے جاتے ہیں اور فطرت کا

Read more

ہماری نیک اور صالح کرکٹ ٹیم بمقابلہ پروفیشنل ازم

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کو دیکھتے ہوئے شاہد آفریدی نے اعلان کیا ہے ” ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے بعد ٹیم کی اندرونی کہانی سامنے لاؤں گا“ سرکار! آپ کو اتنی زیادہ سردردی لینے کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں ہے، جو حقیقت ہے وہ تو نوشتہ دیوار ہے پھر انکشاف کیسا؟ کوئی بھی حادثہ اچانک سے نہیں ہوتا، تباہیوں اور ناکامیوں کے پیچھے ایک پوری داستان رقم ہوتی ہے۔ گزرتے لمحے نشاندہی کرتے رہتے

Read more

ایک اسٹوڈنٹ جس کا وجود اور ذہن ناکارہ ہو چکا ہے

مذہبی فکر کا شروع دن سے یہ دعویٰ ہے ” کہ جس کی بنیادوں میں مذہب داخل ہوتا ہے وہ اپنی باقی کی زندگی میں کبھی گمراہ نہیں ہو سکتا ، زمانے کی تبدیلیاں اس کی فکر یا مائنڈ سیٹ کو تبدیل نہیں کر سکتیں“ اب گمراہی سے کیا مراد ہے یہ ذرا مشکل سوال ہے۔ کیا اپنا موقف تبدیل کرنا گمراہی ہے؟ یا زندگی کے مختلف پہلوؤں یا سوالوں کو مختلف اینگل سے دیکھنا یا ذرا سا ہٹ کے

Read more

چینی ”سب ہیومن“ ہیں، احمد جاوید کا انکشاف

ایک پوڈ کاسٹ نظروں سے گزری جس میں احمد جاوید اس بات کا انکشاف کر رہے ہیں ” کہ چینی وغیرہ تو سب ہیومن ہیں“ پوچھا گیا کہ کیا اخلاقی معیار یا برتری کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی؟ جواب میں فرمایا بالکل نہیں۔ پھر پوچھا گیا کہ آپ کے نزدیک سب ہیومن سے کیا مراد ہے؟ فرمانے لگے ” جو غذائی ذوق سے ناآشنا ہوں یعنی جو“ بائیو ”معیار پر پورے نہ اترتے ہوں“ اگر اسی کسوٹی پر ہیومن اور

Read more

طویل سجدہ پاکستانی اور متحدہ عرب امارات کا شکوہ

ہمارا برادر اسلامی ملک دبئی ہمیں ویزے دینے سے ہی انکاری ہو گیا، آخر ایسا کیا ہوا کہ انہوں نے اپنے مسلمان بھائیوں سے ہی منہ موڑ لیا؟ ہم بے چارے تو اکیلے ہی دنیا بھر میں مذہب کا پرچم سر بلند کیے ہوئے ہیں، دنیا میں کہیں بھی مسلمانوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے تو ہم فرض کفایہ کے طور پر صدائے حق بلند کرتے ہیں۔ سڑکوں پر نکل آتے ہیں، اپنی ہی املاک کو نقصان پہنچا کر پرسکون

Read more

سانحہ سرگودھا: چراغ سب کے بجھیں گے

ہم جس مذہب کے پیروکار ہیں اس کے متعلق ہم اپنے بڑے بزرگوں سے سنتے آئے ہیں ” کہ یہ امن و آشتی کا مذہب ہے“. معزز علمائے کرام جمعہ و عیدین اور مختلف ٹی وی چینلز پر اس بات کا اکثر و بیشتر چرچا بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس نے ایک انسان کو قتل کیا گویا اس نے پوری انسانیت کو قتل کر دیا اور جس نے ایک جان بچائی گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔ مومن

Read more

سائنس جوتے کی نوک پر اور جہالت سر کا تاج

قائد اعظم یونیورسٹی میں منعقد ہونے والا ڈاکٹر عبدالسلام سے منسوب سائنس فیسٹیول ملتوی کر دیا گیا، اس سے پہلے غالباً 2022 میں بھی کچھ اسی عنوان کے تحت ایک تقریب منعقد کرنے کی کوشش کی گئی تھی لیکن وہ بھی ملتوی کرنا پڑی تھی۔ سائنس فیسٹیول ملتوی کرنے کی بنیادی وجہ مذہبی اکابر کا دباؤ بتایا جا رہا ہے۔ مذہبی فکر کا خیال ہے کہ اس قسم کے سیمینار ملک بھر میں گمراہی پھیلانے کا سبب بنیں گے اور

Read more

کیا ایرانی صدر کی ہلاکت میں ورلڈ پاور ایلیٹ ملوث ہے؟

  ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کے بعد ہمارے ہاں مختلف قیاس آرائیاں سننے کو مل رہی ہیں مثلاً ان کی ہلاکت میں اسرائیل ملوث ہے۔ یہ ایک بین الاقوامی سازش ہے۔ سپر پاورز کو ابھرتا ایران ایک آنکھ نہیں بھاتا وغیرہ۔ طاقت میں ایک عجیب سا نشہ ہوتا ہے اور طاقتور ایک بدمست ہاتھی کی طرح ہوتا ہے جو چھوٹی موٹی چیزوں کو روندتا ہوا چلا جاتا ہے۔ یاد رہے کہ طاقتور کی اپنی ایک

Read more

انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ایک فتوے کی بازگشت

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک فتوے کی بازگشت ہے جو دارالعلوم دیوبند کی طرف سے انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف جاری ہوا ہے۔ جس میں متفقہ طور پر درجنوں علما کرام نے انجینیئر کو اہل سنت والجماعت سے خارج کرنے کا فرمان جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مرزا جہلمی کے خیالات اہل سنت والجماعت کے برعکس ہیں اس لیے اب وہ ہم میں سے نہیں رہے اور امت سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ

Read more

سیکس لیس میرج ”جنسی آ سودگی“ سے محروم بندھن

اس عنوان کی آمد کا محرک انعم قریشی کی ایک تحریر ہے جو حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ان کی تحریر کا عنوان تھا ”سیکس لیس میرج“ بہت بہادر خاتون ہیں، خاصے ننگے حقائق لکھتی ہیں، اپنے اندر کے حقیقی سچ کو دبنگ انداز میں پیش کرتی ہیں اور اپنے ماحصل پر پارسائی کا غلاف چڑھانے سے اجتناب برتتی ہیں اور خواہ مخواہ کے مصلحت آمیز رویوں میں پناہ نہیں ڈھونڈتیں۔ معاشرے کی عکاسی

Read more

محترم جاوید احمد غامدی کو سالگرہ کی مبارکباد

غامدی اسکول آف تھاٹ کی بنیاد رکھنے والے جاوید احمد غامدی کا آ ج جنم دن ہے، ان کو ہماری طرف سے جنم دن کی نیک شبھ کامنائیں۔  نظریاتی وفکری اختلافات اپنی جگہ لیکن جو ظرف اور وسعت قلبی انہوں نے پائی ہے وہ واقعی قابل تعریف ہے اور ہمارے ہاں اس کا بہت زیادہ فقدان ہے بلکہ ناپید کہنا زیادہ مناسب ہوگا۔  روایتی فکر کو اندر سے ضرب لگانے اور بوسیدہ و من گھڑت روایات کو چیلنج کرنے کی

Read more

مصنوعی طریقے سے مادہ منویہ کا اخراج کیسے ممکن ہے؟

مضحکہ خیزیوں اور بے پر کی اڑانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں بلکہ بین الاقوامی سازشوں کا کھرا نکالنے میں بھی دنیا بھر میں ہم سا کوئی نہیں ہے۔ ہم ہمیشہ سے اس زعم کا شکار رہے ہیں کہ دنیا ہر وقت ہمارے خلاف سازشوں میں مصروف ہے اور ہمارے ترقی کے راستوں پر روڑے اٹکائے رکھتی ہے۔ جبکہ تلخ حقیقت یہ ہے کہ ہم خود اپنی بیوقوفیوں کی بدولت دنیا والوں کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ہم پر

Read more

آفتاب اقبال اور سہیل احمد عرف ”عزیزی“ آمنے سامنے

احمد علی بٹ کی ایک پوڈ کاسٹ نظروں سے گزری، جس میں معروف کامیڈین اور اداکار سہیل احمد جسے ہم ”عزیزی“ کے نام سے جانتے ہیں کو آفتاب اقبال کے متعلق کچھ تلخ سے انکشافات کرتے ہوئے سنا۔ حسب حال اور آفتاب اقبال کے متعلق پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں شروع ہونے والی گفتگو خاصی طویل ہو گئی، ایک اچھے اور خوشگوار انداز سے شروع ہونے والی گفتگو پہلے تلخ ہوئی اور پھر ذاتیات تک جا پہنچی۔

Read more

اوریا مقبول جان ، گولڈن بٹن اور دشمنوں کی سازش

معروف روحانی جوتشی اوریا مقبول جان آخر کار یوٹیوب کا گولڈن بٹن حاصل کرنے میں کامیاب ہو ہی گئے، بہت بڑی کامیابی ہے اور موصوف مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کچھ دوست احباب کا کہنا ہے کہ کہیں یہ یہود و نصاری کی سازش تو نہیں ہے؟ ممکن ہے یہ کوئی پھندا یا کافروں کی کوئی کفریہ چال ہو اور وہ ہم سے ہمارا نابغہ روزگار یا قیمتی متاع کو چھیننا چاہتے ہوں؟ یہود و نصارٰی کب چاہیں گے کہ اس

Read more

تقدیس کی اوٹ میں جنسی بربریت اور ابتسام الہٰی ظہیر کی مداخلت

1۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک 11 سالہ بچہ جو مسجد میں نماز ادا کرنے گیا تھا جنسی زیادتی کے بعد بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ 2۔ مظفرگڑھ میں ایک 13 سالہ بچہ جو اعتکاف کی حالت میں تھا اس کے ساتھ کسی بدبخت نے جنسی زیادتی کی اور فرار ہو گیا۔ 3۔ فیصل آباد میں ابوبکر معاویہ نامی مفتی کہلانے والے شخص نے ایک 12 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش کی، بچے کا والد

Read more

نازی باقیات کا بچا کھچا نمائندہ حسن نثار

گزشتہ دنوں سما ٹیلی ویژن پر معروف دانش گرد حسن نثار نے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی ہوئی آ بادی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ آدھی آ بادی کو نازیوں کی طرز پر گیس چیمبر میں ڈال کر ختم کر دیا جائے تاکہ کسی بھی طرح سے آ بادی کا بوجھ کم ہو جائے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے موصوف سیاست دانوں کے ساتھ بھی یہی سلوک کرنے کا مشورہ دے چکے ہیں بلکہ اس

Read more

مقدس مقامات پر بچہ بازی اور بے غیرت گھرانے کے ہاتھوں معصوم بیٹی کا قتل

حال ہی میں ایک ویڈیو کلپ نظروں سے گزرا، جس میں ایک نوجوان مولانا صاحب ہتھکڑی لگی ہوئی اور نظریں جھکائے ایک پولیس افسر کے سامنے کھڑے ہیں جو انتہائی غصے میں ان مولانا صاحب سے کچھ یوں مخاطب ہیں۔ کیا آپ نے اپنا سماجی کردار دیکھا ہے؟ آپ جس منصب پر فائض ہیں اس کا بھی لحاظ نہیں رکھا کیوں؟ کیا آپ کو اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟ جس مقدس منصب پر بیٹھ کر آپ یہ مکروہ حرکات کرتے

Read more

نسیم خان کی نظم میں ”آلہ تناسل“ اور ٹی وی ڈراموں میں نکاح و طلاق کے مسائل

گزشتہ دنوں قطب آن لائن والی سرکار بلال قطب کا ایک پروگرام نظروں سے گزرا۔ رمضان المبارک کی وجہ سے آج کل رمضان ٹرانسمیشن کا سیزن چل رہا ہے، علماء کے کچھ مخصوص چہرے ایسے ہیں جو تقریباً ہر سال ہی مختلف ٹی وی چینل پر دکھائی دیتے ہیں اور اپنے مخصوص لباس اور وضع قطع اور لہجے کی وجہ سے خاصے مقبول ہیں۔ بلال قطب نے عوام کی طرف سے پوچھے جانے والے ایک سوال کو پڑھ کر سنایا

Read more

تئیس مارچ: یوم الحاد یا تنقیدی سوچ کے شعور کا دن

دنیا بھر میں ہر سال 23 مارچ کو ”ایتھیسٹ ڈے“ کے طور پر منایا جاتا ہے، انسانوں کا المیہ یہ ہے کہ وہ جس سچائی کی چھتر چھایا میں آنکھ کھولتے ہیں اسی کو اپنے شعوری سچ کا حصہ بنا لیتے ہیں۔ عموماً جو جس مذہب میں پیدا ہوتا ہے اسی کا پیروکار بن جاتا ہے اور اپنی نسل کو بھی اسی پر کاربند رہنے کی تلقین کرتا ہے۔ رنگ، نسل، علاقہ، قوم یا وطن کی طرح سے مذہب بھی

Read more

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں جنسی ہراسانی اور ایک نیم پاگل خاتون کے ساتھ گینگ ریپ

گزشتہ دنوں گورنمنٹ کالج کے اسٹاف روم کی ایک ویڈیو نظروں سے گزری جو کہ اب خاصی وائرل ہو چکی ہے۔ جس میں واضح طور پر یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون سٹوڈنٹ ایک پروفیسر پر کتابوں، فائلوں اور تھپڑوں سے حملہ آور ہے اور اس کے بال نوچنے کے علاوہ گالیوں کا بھی بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد عقدہ کھلا کہ پٹنے والا شخص گورنمنٹ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر

Read more

کیا تبلیغی جماعت ”امہ“ میں کوئی مثبت تبدیلی یا اخلاقی شعور بیدار کر پائی؟

ہمارے آبا و اجداد کا تعلق مسلک دیوبند سے ہے اور ایک طویل عرصہ تک ہم بھی مختلف تبلیغی بزرگان کے بیانات سے مستفید ہوتے رہے ہیں، مولانا طارق جمیل جو ہمارے قریب ہی رہتے ہیں ان کے بیانات بھی سنا کرتے تھے۔ موضوعات کی یکسانیت اور ایک ہی طرح کی گفتگو کو روزانہ کی بنیاد پر سننا بڑے جگر گردے کی بات ہوتی ہے اور ہر ایک میں اتنی سکت بھی کہاں ہوتی کہ وہ کسی تسلسل کی روٹین

Read more

میری بیٹی کی اپنے ”دانائی“ انکل سے ملاقات

میری بیٹی عائشہ عروج دسویں جماعت کے طالبہ ہے، زندگی کی تقریباً 14 بہاریں دیکھ چکی ہے۔ میری بہت اچھی دوست ہے، برتھ ڈے گفٹ کے طور پر گزشتہ دنوں میں نے اپنی لائبریری جو میری زندگی کا کل اثاثہ ہے اپنی بیٹی کے نام کی تھی۔ اس غیر متوقع سے گفٹ پر وہ بہت خوش ہوئی اور آج کل اپنا خاصا وقت اسی لائبریری میں گزارتی ہے۔ حالانکہ اس کے امتحانات چل رہے ہیں لیکن پھر بھی وہ اپنا

Read more

دلوں کے طبیب ڈاکٹر خالد سہیل کی میرے شہر میاں چنوں آمد

حقیقت میں وہ شخص ”بڑا یا عظیم“ کہلائے جانے کا مستحق ٹھہرتا ہے جو دوسروں کو اکنالج کرنا سیکھ جاتا ہے، خوبیوں اور خامیوں سمیت قبول کرتا ہے۔ ججمنٹل ہونے کی بجائے حقیقت پسندانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے خود کی رائے یا فلسفہ حیات زبردستی دوسروں پر ٹھونسنے کی کوشش نہیں کرتا۔ ایسے شخص کے اندر اس قدر حوصلہ، ظرف، کشادہ دلی اور بلند نظری کی سی خصائص پیدا ہو جاتی ہیں کہ وہ خود کچھ کہنے یا بولنے کی

Read more

اچھرہ کی مظلوم خاتون اور پروفیسر شیر علی کی معافی کے مابین مماثلت۔

کیا اس سرزمین پر باشعور ہونا جرم ہے؟ کیا اپنی انفرادیت کا کھلے عام اظہار گناہ ہے؟ کیا اپنی فکر کو تہذیب کے دائرے میں رہتے ہوئے پیش کرنا ناقابل معافی جرم ہوتا ہے؟ یہاں جو عقل و شعور کی بات کرے اسے دائرہ انسانیت یا مذہب سے خارج کرنے کی باتیں کیوں شروع ہو جاتی ہیں؟ کیا مذہب و فرقہ انسانیت سے بالاتر ہو سکتا ہے؟ کیا کوئی زبان اتنی مقدس ہو سکتی ہے کہ اس کے تحفظ کی

Read more

سعودی عرب کی نیم برہنہ حسینہ اور مفتی تقی عثمانی کی خاموشی

نو منتخب ”مس“ السعودیہ والعربیہ ”رومی القحطانی“ کی عالمی مقابلہ حسن میں شرکت سے سعودی عرب کا انٹرنیشنل رینکنگ میں بطور ریاست ایک نیا اور بالکل ہی جدا سا امیج قائم ہونے جا رہا ہے۔ ایک ایسا معاشرہ جہاں خواتین کو اپنی مرضی سے سانس تک لینے کی آزادی میسر نہ ہو، آزادانہ گھوم پھر نہ سکتی ہوں، بغیر محرم کے حج و عمرہ نا کر سکتی ہوں، دنیا بھر میں کہیں بھی اکیلے سفر نا کرنے اور ڈرائیونگ تک

Read more

کیا موسیقی عضو تناسل میں خیزش کا سبب بنتی ہے؟

گزشتہ دنوں ایک معروف قلم کار ”حیدر جاوید سید“ نے اپنی فیس بک وال پہ ایک ویڈیو کلپ شیئر کیا جس میں مفتی خالد مدنی امت مسلمہ کے ایک بڑے ہی اہم موضوع پر روشنی ڈال رہے تھے۔ ” ان کا کہنا تھا کہ گانے وغیرہ سننا حرام ہے اور کچھ گانوں کے متعلق وہ ارشاد فرما رہے تھے کہ جو خاص طور پر ان گانوں کو سنے گا اس کا نکاح ٹوٹ جائے گا بیوی فارغ ہو جائے گی

Read more

اقرار الحسن بمقابلہ حق خطیب سرکار اور سراج الحق کا استعفیٰ

دنیا بھر میں اس قسم کے پراسرار کردار آپ کو دیکھنے کو ملیں گے جن کا یہ دعویٰ ہوتا ہے کہ علم دو قسم کے ہوتے ہیں۔ ایک ظاہری علم کہلاتا ہے جو کہ عام ہوتا ہے اور ایک کامن سینس رکھنے والا بندہ تھوڑی سی کوشش کر کے حاصل کر سکتا ہے۔ جبکہ علم کی دوسری قسم ”مخفی، خاص“ یا آنکھوں سے اوجھل ہوتی ہے جس کا ادراک یا گیان خاص افراد کو ہوتا ہے جسے علم لدنی بھی کہا

Read more

کیا ویلنٹائن ڈے منانا جائز ہے اور یومِ حیا؟

جمعہ کی تقریر کے دوران کسی شخص نے مولانا سے مسئلہ پوچھ لیا کہ چند روز بعد ویلنٹائن کا تہوار آنے والا ہے جس میں آوارہ اور عیاش جوڑے ایک دوسرے کو محبت کے اظہار کے طور پر پھول پیش کرتے ہیں، جس کا مقصد ہوتا ہے کہ پھول وصول کرنے والی خاتون ہر طرح کی عیاشی کے لیے تیار ہے اور دستیاب ہے، کیا اس قسم کا تہوار منانا شریعت کی رو سے جائز ہے؟ مولانا تو سوال سنتے

Read more

مذہبی جماعتوں کی عبرتناک شکست دین سے دوری کا نتیجہ ہے؟

آٹھ فروری 2024 کو عوام نے اپنا حق رائے دہی استعمال کر دیا، جس کے نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ اب رہی یہ بحث آیا کہ ماضی کی طرح حالیہ انتخابات بھی عوام کی آنکھوں میں جمہوریت کے نام پر دھول جھونکنے کا ایک پری پلان ڈرامہ تھا یا موجودہ انتخابات جمہوری روایات کی پاسداری کرتے ہوئے صاف شفاف بنیادوں پر منعقد ہوئے ہیں؟ اس قسم کی بحث کا تو خیر کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا کیونکہ ہمارے

Read more

جنسی تسکین کے لیے دوسروں کی زندگیوں میں جھانکنے والے ٹھرکی

عدت میں شدت، زنا بالجبر، دوران عدت حرام زدگی اور عدت کے دوران منہ کالا کرنے ایسی گند زبانی پر مبنی اصطلاحات سے سوشل میڈیا اور ٹویٹر بھرا پڑا ہے۔ ایک فیصلہ کیا آیا کہ سارے گٹر ایک ساتھ ہی ابل پڑے، ہر کوئی اپنی بساط یا استطاعت کے حساب سے اس مکروہ اور نجس پروپیگنڈے میں اپنا اپنا حصہ ڈالنے میں مصروف ہے۔ ہمارا سماج داروغوں پر مشتمل ہے، جہاں ایک نارمل اور باشعور انسان یا تو فرشتہ بن

Read more

ذہنی برتری کا زعم یا عارضہ کیا ہوتا ہے؟

بناوٹ، تصنع، دکھاوا، منافقت اور پارسائی کا زعم ہماری گھٹی میں شامل ہوتا ہے۔ بچپن سے ہمیں یہ سکھایا اور بتایا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ہم ایسا کوئی نہیں اور ہم ہی قادر مطلق کے ”چنیدہ“ ہیں، ہمارا فلسفہ حیات و دین و دنیا ہی دنیا بھر کے مذاہب سے بالکل جدا ہے اور یہی حق سچ ہے اس کے علاوہ باقی سب کھیل تماشا ہے اور نظر کا فریب ہے۔ اب جو بچہ جس عقیدے کی چھتر

Read more

پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی دکان داری کا سیزن

میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مارچ کے مہینے میں تمام بورڈز کے تحت یہ امتحانات منعقد ہوتے ہیں، اس کے علاوہ مختلف تعلیمی اداروں میں فائنل ٹیسٹ سیریز کا آغاز بھی ہو چکا ہے۔ دوسری طرف پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے مالکان بھی حرکت میں آ چکے ہیں، دھڑا دھڑ اپنی ٹیموں کے ہمراہ ملک بھر کے مختلف سرکاری تعلیمی اداروں میں جا کر پرکشش قسم کے تعلیمی پیکج آفر کر رہے ہیں۔ میٹرک کے امتحان میں

Read more

کیا معاشرہ ایک خاتون کے خفیہ نکاح اور بچوں کو برداشت کر سکتا ہے

کچھ واقعات ضمیر پر بوجھ ہوتے ہیں، بطور لکھاری انہیں شیئر کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔ ہمارا سماج کچھ اس طرح کا ہو چکا ہے کہ جہاں پر منافقت کا راج ہے۔ اپنی اناؤں، فنکاریوں اور ڈرامہ بازیوں کو تسکین پہنچانے کے لیے مذہبی گیٹ اپ اختیار کر لیا جاتا ہے تاکہ مستقل طور پر معاشرے میں ایک مستند سند حاصل ہو جائے، جس کی بنیاد پر آپ جو بھی کرنا چاہیں اسے مذہبی تحفظ حاصل ہو جائے۔ لباس انسانیت

Read more

”غیبی امداد“ اور مولانا فضل الرحمٰن

ایک نارمل اور محنت مزدوری کرنے والے شخص سے جب یہ پوچھا جاتا ہے کہ آپ کا ذریعہ معاش کیا ہے؟ تو وہ فوراً سے جواب دے گا کہ وہ ایک دیہاڑی دار مزدور ہے، ریڑھی لگاتا ہے، اینٹوں والے بھٹے میں کام کرتا ہے یا کسی فیکٹری یا مل وغیرہ میں مزدوری کر کے اپنا اور بچوں کا پیٹ پالتا ہے۔ وہ پلٹ کر کبھی یہ نہیں کہے گا کہ اس کا ذریعہ معاش کسی ”غیبی امداد“ پر چلتا

Read more

”قدرت کا نظام“ کے بعد نیا کرکٹنگ استعارہ ”حضرت یوسف، کنواں اور مصر کی بادشاہت“

مذہب کا حد سے زیادہ استعمال ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جو بدترین قسم کے کرپٹ، نا اہل، نکمے اور بددیانت ہوتے ہیں۔ مذہب اس قسم کے لوگوں کے لیے محفوظ ترین پناہ گاہ ثابت ہوتا ہے جو مذہب کا استعمال صرف ضرورت پڑنے پر کرتے ہیں۔ اس قسم کے لوگ عملی زندگی میں بڑے ماڈرن، سوٹڈ بوٹڈ، کلین شیوڈ اور دنیا داری میں بڑے نپے تلے سے ہوتے ہیں اور اپنے کاروباری لین دین میں انہیں پتا بھی نہیں

Read more

سمرتی ایرانی کی حجاز مقدس آمد اور موسیقی کی تربیت کا بندوست

سمرتی ایرانی کا تعلق انڈیا سے ہے، جو ایک سینیئر سیاستدان ہونے کے ساتھ ساتھ اداکارہ، فیشن ماڈل اور ٹیلی ویژن پروڈیوسر بھی رہی ہیں، آج کل ”مائینارٹی منسٹر“ کے طور پر اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ حال ہی میں سعودی سرکار کی دعوت پر انہوں نے سعودی عرب کا دورہ کیا، اس دورے کے دوران وہ اپنے روایتی لباس میں ملبوس مقدس مقامات پر بھی گئیں، مسجد نبوی کے باہر مختلف لوگوں سے بات چیت کی اور

Read more

ہمارے سرکاری ہسپتال، استاد منگو اور تبلیغی جماعت کی محنت

میرے خیال میں کسی بھی قوم کی ذہنی سطح کو جانچنے کے لیے ابتدائی لٹمس ٹیسٹ کے طور پر دو تین پہلوؤں کو دیکھ لینا چاہیے، اگر وہ درست ہیں تو سمجھ لیجیے کہ وہ قوم یا ریاست درست سمت کی طرف گامزن ہے۔ اہم ترین پہلوؤں میں سر فہرست تعلیم ہوتی ہے، نسلوں کا مستقبل اسی پر ٹکا ہوتا ہے۔ جو قومیں اپنی نسلوں کا سوچتی ہیں وہ کبھی تعلیم کے معاملے پر کمپرومائز نہیں کرتیں۔ دوسرے نمبر پر

Read more

کیا نیو ائر نائٹ منانے والے مسلمان لعنتی اور اور گمراہ ہیں؟

ہم قادر مطلق کی چونکہ چنیدہ اور محبوب ترین مخلوق ہیں، اسی منفرد و خاص استحقاق کی وجہ سے ہمارے اپنے کوڈ آف ورلڈ یا لونگ ہیں جن کی پیروی کرنا دنیا کے تمام انسانوں پر لازم ہے، بھلے ان کا تعلق جس مرضی فلسفے یا فکر سے ہو کوئی فرق نہیں پڑتا، بس ہماری پیروی لازم ہے اور جو بھی رو گردانی کرے گا یا اختلاف کرنے کی جرات کرے گا وہ لعنتی، گمراہ، جہنمی، زندیق، سنکی، الحادی یا

Read more

سورہ رحمٰن سے دل کی بیماریوں کا علاج اور میرے محلے کا مولوی

گزشتہ دنوں ”ماہر دین و دنیا“ ساحل عدیم کا ایک کلپ نظروں سے گزرا، جس میں وہ ارشاد فرما رہے تھے۔ ” سورہ رحمٰن میں دل کی تمام بیماریوں کا علاج موجود ہے مگر ایک خاص قاری کی مخصوص قرات کے ساتھ ہوتا ہے“ اس کے علاوہ ان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ اب تو سائنس کو بھی اس حقیقت کا پتا چل چکا ہے کہ سورہ رحمٰن دل کی بیماریوں کو دور کرنے کے لیے نافع ہے۔ ان

Read more

25 دسمبر کے حوالے سے اپنی بیٹی عائشہ عروج کے ساتھ ایک مکالمہ

”یہ دنیا کتنی حسیں اور خوبصورت لگے اگر دنیا کے سبھی لوگ اپنے اپنے مذہب، رنگ و نسل اور ذات پات سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کے تہوار مل بانٹ کے سیلیبریٹ کریں اور خوشیوں بھرے لمحات میں ان تمام نفرتوں، عداوتوں اور کدورتوں کو بالائے طاق رکھ چھوڑیں جو چند مفاد پرستوں نے اپنے اپنے مفاد کے لیے ہم انسانوں کے بیچ پیدا کی ہوئی ہیں۔ انسانیت کی معراج تو انسانوں کے درمیان مل بانٹ کے جینا ہے

Read more

قاسم علی شاہ نے سندیپ مہیشوری کو ڈپریشن سے بچنے کا نسخہ کیمیا بتا دیا

سپر انٹلیکچوئل، مافوق الفطرت اور بالائے فہم طرز کی تصوراتی کہانیاں گھڑنے والے قاسم علی شاہ جو کامیابی و کامرانی کے قصے مجمع میں سنانے کا لاکھوں وصولتے ہیں نے انڈیا کے مشہور موٹیویشنل سپیکر سندیپ مہیشوری کو ڈپریشن سے بچنے کا ایک نسخہ تجویز کیا ہے، شاہ جی کے نسخہ تجویز کرنے کے پیچھے وجہ کچھ یوں ہے کہ سندیپ جی نے اپنی ذہنی صحت کے حوالے سے ایک خبر اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی ان کا کہنا

Read more

ایک اسٹوڈنٹ جو ”اوبسیسو کمپلسو ڈس آرڈر“ کا شکار ہے

مختلف ذہنی سطح کے طلباء و طالبات کا میرے پاس آنا جانا لگا رہتا ہے اور بطور استاد مجھے ان کے ذہنوں میں جھانکنے کا موقع میسر رہتا ہے۔ ایسے اسٹوڈنٹس بہت کم ہوتے ہیں جو ذرا ہٹ کے اور غیر روایتی انداز میں یا مختلف سوچتے ہیں۔ زیادہ تر تو لکیر کے فقیر ہی ہوتے ہیں اور اتنے گاؤدی یا غائب الدماغ ہوتے ہیں کہ جو کچھ بھی کتاب میں درج ہوتا ہے اسے حرف بہ حرف رٹ لیتے

Read more

اویس اقبال بمقابلہ مفتی یاسر ندیم الواجدی

مشہور میڈیا مین اویس اقبال نے اپنے کیریئر کا آغاز پاکستان میں مشہور اسلامک سکالر جاوید احمد غامدی کے ساتھ ایک ٹی وی پروگرام جس کی میزبانی وہ خود کیا کرتے تھے سے کیا۔ اس میں مختلف مذہبی معاملات زیر بحث آتے تھے، سامعین میں سے کچھ لوگ سوال کرتے تھے جسے بعض اوقات من و عن اور بعض دفعہ اویس اقبال کچھ متعلقہ اضافے کے ساتھ غامدی کے حضور پیش کر دیتے تھے اور غامدی صاحب ان سوالات کی

Read more

جاوید احمد غامدی بمقابلہ انجینئر محمد علی مرزا اور روایتی تسلسل

ہر دور میں وارثان مذہب نے علم الکلام کی اصل روح یا معرفت کو پانے کے لیے اپنے اپنے انداز میں مغز خوری کی ہے اور اپنے تئیں حقیقت کو پانے کی سعی کرنے کے بعد جو کچھ بھی ان کے ہاتھ لگا وہ سب کتابوں میں موجود ہے۔ قرآن مجید کی ہزاروں تفاسیر، احادیث مبارکہ کی درجنوں شرحیں و تشریحات اور ایک ایک موضوع پر کئی کئی درجن کتابوں کے سامنے آنے کے باوجود بھی علماء و آئمہ و

Read more

بلال پاشا کی موت ”فیرک وکٹری“ کا شاخسانہ ہے یا ذہنی دباؤ کا نتیجہ؟

آج کل ”فیرک وکٹری“ نامی اصطلاح کا بڑا چرچا ہے۔ ” یہ ایک ایسی جان توڑ قسم کی کامیابی ہوتی ہے جو بہت کچھ داؤ پر لگانے کے بعد حاصل ہوتی ہے۔ صحت، وقت، توجہ اور سخت قسم کی محنت کے بعد یہ منزل حاصل ہوتی ہے“ سی ایس پی افسر بلال پاشا کی موت کو اس اصطلاح کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے۔ اور اس حقیقت میں کوئی شبہ بھی نہیں ہے کہ بلال پاشا کو یہ اعزاز خاصی

Read more

قاری حنیف قریشی بمقابلہ انجینئر محمد علی مرزا

26 نومبر کا دن اس حوالے سے یاد رکھا جائے گا کہ اس دن قاری حنیف قریشی کا انجینیئر محمد مرزا کے ساتھ مناظرہ کی صورت میں ایک ٹاکرا ہونا تھا۔ بقول قاری حنیف کہ ہم نے تقریباً ایک ماہ پہلے انجینئر صاحب سے مناظرے کا وقت لے لیا تھا اور دونوں کے مابین 26 نومبر کی تاریخ طے پا گئی تھی لیکن عین موقع پر حسب روایت انجینیئر جی رفو چکر ہو گئے۔ ملنے اور مناظرہ سے صاف انکاری

Read more

اسلام بمقابلہ سیکولر ازم: فرنود عالم اور قیصر احمد راجہ کے درمیان ایک مکالمہ

گزشتہ دنوں اسلامی جمعیت طلبا کے زیر انتظام ”اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد“ میں ایک مکالمے کا اہتمام کیا گیا، جس میں دو طبقہ ہائے فکر کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا جنہوں نے ”اسلام بمقابلہ سیکولر ازم“ پر اپنے اپنے خیالات کو سامعین کے سامنے رکھا، روایتی یا مذہبی فکر کو پیش کرنے کے لیے اس بار قیصر احمد راجہ کا انتخاب کیا گیا جو کہ ہماری نظر میں ایک نامناسب سا انتخاب تھا، موصوف جملے بازی تو اچھی کرلیتے

Read more

سوشل میڈیا پر ”جنسی روحانیت“ کے چرچے

جنسی روحانیت کی اصطلاح میری نہیں ہے، یہ میں نے مستعار لی ہے۔ عابد علی عابد جن کا تعلق ہمارے علاقہ میاں چنوں سے ہے جو ایک معروف دانشور اور شاعر ہیں نے اس اصطلاح کو برتا ہے، من کو بہت بھائی تو میں نے اسے اپنے مضمون کا عنوان بنا لیا۔ آج کل معروف روحانی پیشوا خاور مانیکا کے ایک انٹرویو کے بڑے چرچے ہیں جس کے متعلق ہمارا یہ ماننا ہے کہ ”اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں

Read more

کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر اور قدرت کا نظام

ماضی پرست اور لکیر کو پیٹنے والے ہمیشہ عظمت رفتہ کے گن گانے میں مگن رہتے ہیں، کبھی ماضی میں حاصل ہو جانے والی اتفاقی یا حادثاتی کامیابی یا کارنامے کو بار بار دہرا کر خود کو خواہ مخواہ میں ہلکان کیے رکھتے ہیں۔ جناب! اب تو بہت کچھ قصہ پارینہ ہو چکا ہے اور آج ہم مسل کے دور میں نہیں بلکہ سائنس کی بدولت لمحہ بہ لمحہ بدلتے حقائق اور علم و ٹیکنالوجی کے دور میں جی رہے

Read more

معروف قصہ گو جاوید چودھری بھی پی، ایچ، ڈی ہو گئے

سرکاری اعزازات کی جتنی درگت ہمارے ہاں بنائی جاتی ہے شاید کہیں اور ایسا نہ ہو، قطع نظر اس بحث کے کہ سرکار جس شخصیت کو اعزاز کے لیے منتخب کرتی ہے وہ اس ”اونر“ کا مستحق بھی ہوتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ وقت اور سماج کرتا ہے ریاست نہیں۔ اعزاز مل جانے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں ہو جاتا یہ تو محض کچھ بڑوں کا کھیل ہوتا ہے جو وہ وقتی مفاد کے لیے رچاتے ہیں۔

Read more

حضرت مفتی قوی” المعروف رفع حاجت”

سعادت حسن منٹو کہا کرتا تھا ” کہ میں کبھی شراب پینے کے بعد الائچی اپنے منہ میں نہیں رکھتا اور طوائف کے پاس کبھی منہ چھپا کے نہیں جاتا“ مطلب ”میں“ جو ہوں، جیسا بھی ہوں سو ہوں اور جو کرتا ہوں ڈنکے کی چوٹ پر کرتا ہوں اور خود کو پارساؤں کی صف میں شامل کرنے یا پاکیزہ ثابت کرنے کے لیے خود کی ذات کو خواہ مخواہ کے تقدیسی لحاف میں لپیٹنا پسند نہیں کرتا۔ جوش ملیح

Read more

مولانا طارق جمیل کا عاصم جمیل

مولانا طارق جمیل سے متعلق میرے خیالات کسی سے مخفی نہیں ہیں اور کسی بھی شخص سے نظریاتی اختلاف رکھنا میرا انفرادی حق ہے، لیکن اس اختلاف کا قطعاً یہ مقصد نہیں ہے کہ میں ان سے کوئی عداوت، نفرت یا بغض رکھتا ہوں بلکہ اختلاف و تنقید تو زندہ معاشروں کی خوبصورتی ہوا کرتے ہیں۔ مولانا کے فرزند کی دردناک موت ان کے اور ان کی فیملی کے لیے ایک بہت بڑا سانحہ ہے اور اس صدمے کی حدت

Read more

علیزے سحر کی ننگی ویڈیو اور مسئلہ فلسطین

خاصے دنوں سے سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ مسئلہ فلسطین بنا ہوا تھا اور اہل ایمان ایک دوسرے کے ضمیر کو جھنجھوڑنے میں مصروف عمل تھے، اچانک سے علیزے سحر کی ایک ننگی ویڈیو ریلیز ہوتی ہے اور لمحہ بھر میں مسئلہ فلسطین منظر سے غائب اور علیزے سحر ٹاپ ٹرینڈ۔ اور پارسا یک زبان ہو کر کے صرف ایک ہی مطالبہ کر رہے ہیں ”کہ یار کسی کے پاس علیزے کی نیوڈ ویڈیو کا لنک ہے تو پلیز شیئر

Read more

ایم۔ ٹی۔ جے الیون کی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی

مبشر زیدی نے جدید دور کی ایک کہاوت کا حوالہ دیا ہے جو کہ دلچسپ ہونے کے ساتھ خاصی قابل غور بھی ہے۔ کہاوت کچھ اس طرح سے ہے ”مغرب کا مرد کام کو دماغ میں رکھتا ہے اور سیکس کو عضو تناسل پر۔ پاکستانی مرد سیکس کو دماغ میں رکھتا ہے اور کام کو عضو تناسل پر“۔ اب اسی کہاوت کی توپوں کا رخ ہماری موجودہ تباہ حال قومی کرکٹ ٹیم کی طرف موڑ دیجئے، ممکن ہے آپ کو

Read more

پروفیسر شیر علی کی معافی اور ڈارون کی تھیوری آف ایوولوش کا قبول مذہب

پروفیسر شیر علی ہار گیا اور ہجومی نفسیات یا ”ہرڈ مینٹیلٹی“ جیت گئی۔ روشن خیالی اور علم ہار گیا اور بے ہنگم طاقت جیت گئی، گلیلیو اور جان۔ ٹی۔ سکوپس کو 21 ویں صدی میں پھر سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا اور کلیسیائی ذہنیت سرخرو ہو گئی۔ پروفیسر شیر علی پر بھی وہی الزام عائد ہوا جو 1925 میں امریکہ کے ایک ہائی اسکول کے ٹیچر جان۔ ٹی۔ سکوپس پر عائد ہوا تھا ”کہ وہ چارلس ڈارون کی تھیوری

Read more

جی،سی، یو میں حوروں کے سراپے کے بعد پیش خدمت ہے شیلا کی جوانی

مہذب قوموں کا سرمایہ ان کی نسلیں ہوا کرتی ہیں جنہیں سنوارنے کے لیے وہ کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں چونکہ انہی میں تو ان کا مستقبل چھپا ہوتا ہے۔ ان کے ذہنوں میں شعور و آگہی کا دیپ جلانے کے لیے وہ ”تعلیم“ جیسے نازک پہلو پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرتے۔ وقت کے تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے وہ اپنی نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں کی چھان پھٹک کرتے رہتے ہیں۔ ان کی نظر

Read more

کیا ایک استاد جوہری ہتھیاروں سے زیادہ تباہی پھیلا سکتا ہے؟

جب تک یہ مضمون شائع ہو گا پانچ اکتوبر کا دن گزر چکا ہو گا۔ اساتذہ اور بچوں کے درمیان ”ہیپی ٹیچرز ڈے“ جیسے رسمی جملوں اور بناوٹی سی مسکراہٹوں کا تبادلہ ہو چکا ہو گا۔ ہر سال کی طرح یہ پانچ اکتوبر بھی اپنے پیچھے درجنوں سوال چھوڑ جائے گا۔ سوچتا ہوں بھلا پسماندہ معاشروں میں بھی اساتذہ پائے جاتے ہوں گے؟ تعلیمی بندوبست میں صدیوں پیچھے رہ جانے والے سماج میں ایک استاد کی ذہنی سطح کیسی ہوگی؟

Read more

بہا الدین زکریا یونیورسٹی خانقاہی راہوں پر

مرشد جمشید اقبال کی ایک پوسٹ نظروں سے گزری، جس میں انہوں نے پاکستان کے نظام تعلیم کے حوالے سے اقوام متحدہ کی ایک خبر شیئر کی۔ ” جس میں اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا تعلیمی بندوبست دنیا سے 60 سال پیچھے ہے“ 1947 میں اس ملک کا جنم ہوا اور آج 2023 بھی ختم ہونے کو ہے۔ تقریباً ہمارے ملک کو معرض وجود میں آئے ہوئے 75 سال ہو چکے ہیں اور حیرت کی بات یہ

Read more

مدارس میں بڑھتی تشدد کی لہر اور علت مشائخ

کیا خدائی قربت انسان کو بے رحم بنا دیتی ہے؟ کیا نماز واقعی بے حیائی اور برے کاموں سے روکتی ہے؟ جس کے سینے میں قرآن کریم کے 30 پارے محفوظ ہوں کیا اس پر بھی شیطان حاوی ہو سکتا ہے؟ کیا شیطان ایک شیخ الحدیث پر بھاری پڑ سکتا ہے؟ جو سینہ ایمان و یقین سے منور ہو کیا شیطان اس دل میں بھی نقب لگا سکتا ہے؟ جن کا ٹھکانہ ہی محراب و منبر حتی کہ گھر تک

Read more

عالمی مقابلہ حسن پر تقی عثمانی کے تحفظات اور مدارس کلچر

گزشتہ دنوں مفتی تقی عثمانی، جنہیں لمحہ موجود کا ”مفتی اعظم“ بھی کہا جاتا ہے، نے امت کے ایک سنگین مسئلے کی نشاندہی کی ہے اور حکام بالا سے درخواست کی ہے کہ وہ فوری نوٹس لیتے ہوئے امت کو پستی کے پاتال میں مزید گرنے سے بچائیں۔ وہ سنگین مسئلہ کیا ہے آپ بھی ملاحظہ فرما لیں۔ ” جنگ کی خبر ہے کہ پانچ دوشیزائیں عالمی مقابلہ حسن میں پاکستان کی“ نمائندگی ”کریں گی، اگر یہ سچ ہے تو

Read more

لال ٹوپی والا مسخرہ

اس قوم کے ساتھ سب سے بڑا مذاق بلکہ اب تو المیہ بن چکا ہے، وہ یہ ہے کہ انہیں 1947 کے بعد سے طرح طرح کی رنگ برنگی ٹوپیاں پہنائی جا رہی ہیں۔ ہر کوئی اپنے ایجنڈے کے ساتھ مسلط ہوتا ہے عوام کو سہانے خواب دکھاتا ہے اور اپنا ہدف پورا کر کے چلتا بنتا ہے۔ 21 ویں صدی میں بھی یہ قوم اپنی حقیقی شناخت سے بے خبر ہے، ہم بدقسمتی سے شناخت کے بحران کا شکار

Read more

اس آگ میں سب جلیں گے

آپ کو کیسا لگے گا جب آپ کو یہ سننے کو ملے کہ ”ایک خدا اور نبی کو ماننے والے آ پس میں ہی دست و گریباں ہیں“ ؟ ایک دوسرے پر صرف اس وجہ سے توہین مذہب کا الزام لگا رہے ہوں کہ دونوں کے فرقے مختلف ہیں؟ اگر فرقوں کی بنیاد پر کسی کے صحیح غلط کا فیصلہ ہونا ہے تو پھر اس ”رسی“ کا کیا بنے گا کہ ”اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور

Read more

چندریان-3 چاند پر: انسانیت کی بڑی جست اور ہمارے پیشواؤں کی الجھن

ناکارہ اور غیرپیداواری قوموں کے بڑے وارے نیارے ہوتے ہیں، اپنی قائم کردہ محدود سی دنیا میں مست رہتے ہیں اور اسی کنوئیں میں چکر لگاتے ہوئے خود ساختہ بادشاہ بنے رہتے ہیں۔ ہمارے ساتھ آزاد ہونے والا ہمارا ہمسایہ ملک انڈیا چاند پر پہنچ چکا ہے اور اس نے بڑی کامیابی سے وہاں اپنا ترنگا تک لہرا دیا ہے۔ جبکہ ہمارے روحانی پیشوا اس بات پر دست و گریباں ہیں کہ روحانی کمائی کا سب سے زیادہ حصے دار

Read more

کیا مولانا طاہر اشرفی کی معافی کافی ہے؟

گزشتہ دنوں جڑانوالہ میں جو کچھ ہوا ہے وہ مذہب کے نام پر انسانیت کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ ہے جس کی بازگشت ان کانوں کو ہمیشہ بے چین کیے رکھے گی جن کے ضمیر میں انسانیت ابھی زندہ ہے، جو مذہب، ذات پات، نسل یا رنگ سے ماورا ہو کر کے انسانوں کو برابری کے روپ میں دیکھنے کے سپنے اپنی انکھوں میں سجائے ہوئے ہیں۔ شاید وطن عزیز میں یہ حسین سا سپنا کبھی سچ ثابت ہو

Read more

پسوڑی والے علی سیٹھی اور ہماری گٹر زدہ ذہنیت

ہمارے معاشرے میں ”حلال“ شادی کا تصور کیا ہے، حلال شادی سے مراد شادی کا وہ معاشرتی تصور ہے جو معاشرے میں رائج الوقت ہے، کبھی ہم نے اس حلال شادی کے تصور پر غور کیا یا جاننے کی کوشش کی کہ اس کی بنیادوں میں کیا فلسفہ و فکر پنہاں ہے؟ ہم ذرا پہلے حلال شادی کے تصور کو کھول لیتے ہیں۔ ہمارے سماج میں دو افراد کے مابین رشتہ طے کرنے کی رسم کچھ اس طرح سے ادا

Read more

عائشہ نسیم نے کرکٹ کو الوداع کہہ دیا

کہا جاتا ہے کہ دنیا کے بیشتر مذہب پسند دنیا کی عارضی اور بے وقعت سی خوشیوں کے مخالف ہوتے ہیں، اسی لیے مذہبی پیشوا  دنیا کی عارضی خواہشات کا گلا گھونٹ کر آخرت کی ابدی خوشیوں کے حصول کے لیے کوشاں رہنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ ان کی نظر میں دنیا مثل "مردود” ہے، انتہائی رذیل اور مکروہ چیز ہے جس کی چاہ کر کے آخرت کی ابدی خوشیوں کو برباد نہیں کیا جا سکتا اور جو لوگ بلندیوں

Read more

حسن نثار کا یونیک ڈی این اے

بعض افراد کو ”کنفیوژن“ کا عارضہ لاحق ہوتا ہے، اس قسم کے لوگ ساری زندگی یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ ”ان کا حقیقی نقطہ نظر کیا ہے“؟ اس قسم کے افراد چڑھتے سورج کے پجاری ہوتے ہیں، جہاں پاؤں ٹکانے کی جگہ ملتی ہے، کھڑا ہونے کی جگہ خود بخود بنا لیتے ہیں۔ ان کا سب سے بڑا المیہ یہ ہوتا ہے کہ یہ خود کو نمایاں کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں، اپنے قلم

Read more

عضو تناسل کو تالا کون لگائے گا

آ پ کا کسی ایسے شخص کے متعلق کیا خیال ہے جو دن دیہاڑے اپنی نیکر اتار کر ایک برقع پوش خاتون پر لپک پڑے؟ کیا اس قسم کے بندے سے یہ کہہ کر جان چھڑائی جا سکتی ہے کہ ” بندہ ذہنی مریض تھا“ حالانکہ واردات کے دوران وہ ماسک پہنے ہوئے تھا تا کہ کوئی اسے پہچان نہ لے؟ آخر کس وجہ سے وہ اس نہج تک پہنچ گیا کہ کپڑوں سے بے نیاز ہو کر سر راہ ہی

Read more

اندام نہانی ہماری طاقت ہے یا کمزوری؟

ہمیں، ہمارے وجود کو درجنوں کپڑوں میں لپیٹے رکھنے پر مجبور کیوں کیا جاتا ہے، بھلے درجہ حرارت 52 ہو کیا فرق پڑتا ہے؟ ہمیں شٹل کاک کے پیچھے سہمے ہوئے سے انداز میں دنیا کو دیکھنے پر مجبور کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا مرد ہم سے برتر اس لیے ہوتا ہے کیونکہ اس کی دو ٹانگوں کے بیچ عضو تناسل جھول رہا ہوتا ہے اور خاتون کمتر اس لیے ٹھہرتی ہے کیونکہ اس کی ٹانگوں کے بیچ وجائنا ہوتی

Read more

ڈاکٹر مبارک علی کی بینائی، پرویز ہود بھائی اور ہولی کا تہوار

اس دفعہ کا پروگرام "بیٹھک” جسے سید عمران شفقت ہوسٹ کرتے ہیں، بڑی اہمیت کا حامل تھا۔ شریک گفتگو شرکاء نے پروگرام کا آغاز ایک المیہ سے کیا، جس کا تسلسل ہم ایک طویل عرصہ سے دیکھتے چلے آ رہے ہیں اور جو روز بروز بدتر سے بدتر ہوتا چلا جارہا ہے،وہ المیہ ہے ہماری "خرد دشمنی” کا رویہ۔ عقل و خرد سے سہمے ہوئے لوگ سچائی کے مختلف رنگوں سے گھبراتے ہیں، کیونکہ وہ ایک طرح کی سوچ اور

Read more

کراچی میں جماعت اسلامی کی شکست: جوش ملیح آبادی کی نظر میں

ادیب معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں، یہ وہ سب قبل از وقت دیکھ لیتے ہیں جن حقائق تک ایک عام آنکھ کی رسائی نہیں ہوتی، بانی جماعت اسلامی ابوالاعلی مودودی کی جوش ملیح آبادی کے ساتھ کافی قربت رہی، اس لیے یہ کہا جا سکتا ہے کہ ”جوش سے زیادہ جماعت اسلامی یا ان کے منشور کو کون جانتا ہو گا“ ؟ 1971 کے انتخابات میں جماعت اسلامی کو بری طرح سے شکست ہوئی جبکہ پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے

Read more

احمد جاوید کا فلسفہ ”حمیت و غیرت“ اور جاوید احمد غامدی کا جواب

کیا مذہبی ذہن فلسفی ہو سکتا ہے؟ کیا تشکیک اور عقیدہ ایک ساتھ چل سکتے ہیں؟ کیا تجسس و تشکک کا مذہب کے ساتھ کسی بھی طرح کا تعلق قائم کیا جا سکتا ہے؟ کیا ایک متکلم اپنے سسٹم آف بلیف سے باہر نکل کر اپنی ایک منفرد اور آزاد رائے قائم کر سکتا ہے؟ اگر علم الکلام عقیدے کا جزو لاینفک ہے تو پھر اس نطام کو دائرہ تعقل میں لانے کی اتنی تگ و دو کیوں؟ جس سسٹم

Read more

کیا کرکٹر محمد رضوان ”مورل سپیریئر سنڈروم“ کا شکار ہے؟

اکیسویں صدی میں ایسی قوم کتنی قابل رحم ہوگی جن کے پاس دنیا کو دکھانے کے لئے صرف عبادت یا مذہبی رسومات رہ گئی ہوں؟ کرداری خامیوں کو بھلا عبادات سے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے؟ کیا عبادات کسی بھی قوم کو ترقی کے اوج کمال تک پہنچا سکتی ہیں؟ کیا دنیا میں کوئی ایسی مثال موجود ہے کہ جنہوں نے عبادات و مناجات کے سہارے اپنا سکہ منوایا ہو؟ اگر ایسا ہوتا تو شہزادہ سلمان کو ویژن 2030

Read more

فیصل وڑائچ کا انجینئر محمد علی مرزا سے مکالمہ

ہماری روایتی تاریخ مشہور مورخ "مسعودی’ سے کافی حد تک مماثلت رکھتی ہے، جس کے متعلق مشہور تھا کہ ” وہ خیالی قلعے بنانے میں بہت مہارت رکھتا تھا”  مطلب مبالغہ آمیزی کا شہنشاہ تھا۔  اس نے ایک خیالی شہر "مدینت النحاس” کے نام سے دریافت کر ڈالا تھا اور اس شہر کے متعلق اس قدر مضحکہ خیزی کی حد تک مبالغہ آمیزی کی کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے، جسے ابن خلدون نے جھوٹ کا پلندہ اور بعید از

Read more

مولانا طارق جمیل یا دیگر روحانی پیشواؤں کے اکاؤنٹ ہمیشہ بھرے کیوں رہتے ہیں؟

کبھی کبھی ذہن میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ خوف کا دھندا کرنے والے خود خوف سے بے نیاز کیوں ہو جاتے ہیں؟ دنیا کو مردار کہنے کی تسبیح پڑھنے والے ”بزنس ٹائیکون“ کیسے بن جاتے ہیں؟ مذہبی پیشوا ہونے کی حیثیت سے ان میں ایسی کون سی ”اوتاری شکتی“ آ جاتی ہے جو ان کے اکاؤنٹ کو سیراب کیے رکھتی ہے اور اس میں دن دگنی اور رات چوگنی ترقی بھی ہوتی رہتی ہے؟ کچھ تو ایسا ہے جو

Read more

سفید چادر عزت کی علامت یا ”روحانی لگژری“ ؟

اسلامی جمہوریہ پاکستان برگزیدہ ہستیوں کی آماجگاہ ہے جہاں نارمل افراد یا گناہ گاران کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے۔ روحانی مداری شعبدہ بازی کی بین بجا کر غربت اور بے بسی میں پھنسے سادہ لوح عوام کو شروع دن سے بیوقوف بناتے چلے آ رہے ہیں۔ عجب روحانیت کے چلن دیکھے جو تارک الدنیا کے داعی ہیں اور قدرت کی قربت کے دعویدار ہیں وہی سب سے بڑے دنیا دار، جاگیردار، ڈائمنڈ و گولڈ دار ہیں۔ اس کے علاوہ

Read more

”ہم جنس پرستوں“ کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت

حالات کا جبر بہت ہی بے رحم ہوتا ہے، جو قومیں جان بوجھ کر یا کسی خوامخواہ کے مغالطے یا تکبر و رعونت کی وجہ سے اپنے عصر سے بیگانہ رہتی ہیں وہ آہستہ آہستہ زوال کے بلیک ہول میں کہیں گم ہوجاتی ہیں اور قصہ پارینہ بن جاتی ہیں، بعد میں آنے والی نسلیں ان کے زوال کی کہانیاں کتابوں میں پڑھتی رہتی ہیں اور انہیں پتا چلتا ہے کہ کتنی بڑی بڑی سلطنتیں اور تہذیبیں جو خود کو

Read more

تاریخ کا شعور بانٹنے والا ”ڈاکٹر مبارک علی“ دربدر کیوں؟

اکیسویں صدی جسے انسانی شعور کی بالغ صدی کہنا زیادہ مناسب ہو گا، سائنس و ٹیکنالوجی کی بدولت اساطیری تصورات اپنی اہمیت و فضیلت بڑی تیزی سے کھونے لگے ہیں اور آج کے انسان کے ہاتھ ایک ایسی کسوٹی لگ چکی ہے جس کے ذریعے سے وہ بہت کچھ چھانٹی کر سکتا ہے۔ ماضی کی توہماتی کہانیاں اور لفظوں کے خیالی قلعے جو موٹی موٹی کتابوں کی صورت میں موجود ہیں، جنہیں آج بھی روایتی معاشروں میں تمام تر سائنسی

Read more

ہم بابا عبدالقادر بخش مری المعروف ”صحابہ کے حلیے والے“ کے عہد میں جی رہے ہیں

ہم اکیسویں صدی میں ایک ایسے معاشرے کے باسی ہیں جہاں ”اسٹوری ٹیلنگ“ کا چلن ہے اور نسیم حجازی ذہنیت کا راج ہے۔ زیادہ تر لوگ اپنی اپنی بضاعت کے مطابق اسی ذہنیت کی آبیاری کرتے رہتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس ملک میں اسی ”نسیم حجازی ماڈل“ کے قصہ خوانوں یا روحانی بابوں کی کثرت رہی ہے اور اتفاق سے ان بابوں کو قصہ خوانی کے لیے ایسے لوگوں کی خدمات بھی میسر رہتی ہیں جو ان کو شہرت کی

Read more

آپ دانشور آفتاب اقبال کے ہیرو کو جانتے ہیں؟

سوچتا ہوں کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اگر عمران خان کا ایک پروجیکٹ کے طور پر حادثاتی نزول نا ہوا ہوتا تو بڑے بڑے ناموں کی اوٹ میں چھپے ہوئے ”ذہنی بونے یا سوڈو انٹلیکچوئل“ کیسے بے نقاب ہوتے؟ ان کی شخصیت پر پڑا ہوا دانشوری کا لبادہ کیسے سرکتا؟ یہ جو چار لوگوں کے بیچ بیٹھ کے تالیوں کی گونج میں دانشوری جھاڑ رہے ہوتے ہیں ان کے جاہ و جلال یا غیظ و غضب کا مصنوعی سا

Read more

اداکار فیصل قریشی: مستقبل کا عامر لیاقت

گیارہ مہینوں میں سے ایک مہینہ ایسا آتا ہے جسے رمضان المبارک کہا جاتا ہے، اس ماہ میں تقریباً ہر کوئی ایک خاص طرح کا ”اسپیشل مذہبی“ بننے یا گیٹ اپ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے اور چاند رات کو ہر کوئی نارمل ہو جاتا ہے اور گزشتہ سے پیوستہ دھندوں میں پھر سے جت جاتا ہے اور ایسا بندوبست سال میں صرف ایک بار ہی ہوتا ہے اور پھر پورا سال اپنے اپنے حساب سے ”من چاہیاں“ چلتی

Read more

میری بیٹی عائشہ عروج کا آج پہلا پیپر ہے

میری بیٹی عائشہ جو کہ نویں جماعت کی اسٹوڈنٹ ہے، کائنات کے رازوں پر غور کرنے کے لئے اس نے اپنی مرضی سے آرٹس کی بجائے سائنس پڑھنے کو ترجیح دی، مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ گزشتہ سال جب اس نے آٹھویں کا امتحان پاس کیا تھا تو وہ دوڑتے ہوئے میرے پاس آئی اور کہنے لگی کہ ”پلیز پاپا جی مجھے مشورہ دیجئے کہ مجھے نائنتھ کلاس میں آرٹس کے مضامین پڑھنے چاہئیں یا سائنس کے“ ؟

Read more

کیا بیرسٹر اعتزاز احسن تاریخ کی درست سمت پہ کھڑے ہوئے ہیں؟

ہماری سرزمین ”پروجیکٹ“ کی آماجگاہ ہے، عقل کل ہونے کے واہمے یا زعم کا شکار وارثان نظام تجرباتی طور پر کوئی نہ کوئی پروجیکٹ لانچ کرتے ہی رہتے ہیں تاکہ ”اسٹیٹس کو“ کی ناؤ پوری طرح سے ڈوبنے نہ پائے اور استحصال کے اس چکر کو جتنا دراز کیا جاسکتا ہے کیا جائے۔ بھلے جتنے مرضی پروجیکٹ لگانے پڑیں کیا فرق پڑتا ہے؟ ملک و قوم کی خیر ہے جب تک اس قسم کی جذباتی کہانیاں چلتی رہیں گی جذباتی

Read more

جاوید میانداد اب پیدا ہونا بند ہو گئے ہیں، بلال قطب کا دلچسپ تبصرہ

تشنہ حسرتیں بڑی ظالم ہوتی ہیں، ساری زندگی تگنی کا ناچ نچائے رکھتی ہیں، بھلے بندہ جس مرضی عہدے یا مرتبے پر فائز ہو جائے۔ ثبوت کے طور پر آپ مولانا طارق جمیل کی تقاریر سے استفادہ کر سکتے ہیں، جن میں وہ اکثر ایکٹر یا سنگر بننے کی حسرت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ دوران تقریر اکثر گنگنانے لگتے ہیں، اپنے اسی ٹیلنٹ کا مظاہرہ حال ہی میں انہوں نے جی سی یونیورسٹی میں بھی فرمایا تھا۔ لطیفہ بازی

Read more

مذہبی اور فلسفیانہ فکر کے مابین تصادم و تضاد محمد دین جوہر کی نظر میں

گزشتہ دنوں سے محمد دین جوہر کی ایک گفتگو سے استفادہ کر رہا ہوں، بار بار سننے کے بعد بھی کسی واضح نتیجہ پر پہنچنے سے قاصر رہا۔ زندگی کا ایک ادنیٰ سا طالب علم ہونے کی حیثیت سے اپنے تئیں علم الکلام کو سمجھنے کی سعی و جستجو کرتا رہتا ہوں۔ مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے اکابرین مذہب کے پلے تو خیر پہلے سے ہی کچھ نہیں تھا سوائے عاشقانہ آوارگی یا بے بنیاد قسم

Read more