شہباز شریف اور حمزہ نے مسلم لیگ نواز کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے
شہباز شریف کی قیادت کے حوالے سے ہمیشہ ہی سوالات اٹھتے آئے ہیں۔ نہ تو شہباز شریف جدید دور کے سیاسی تقاضوں پر پورا اترتے ہیں اور نہ ہی ان میں عوام کو اپنی جانب راغب کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ کچھ یہی صورتحال حمزہ شہباز کی ہے جو انتخابی حلقوں کی سیاست کے جوڑ توڑ کے ماہر تو سمجھے جاتے ہیں لیکن ان میں ایک مقبول سیاسی راہنما بننے کے گر موجود نہیں ہیں۔ یہ دونوں باپ بیٹے آج
Read more










































































