ملکی سیاست کا خوفناک منظر نامہ

آج کل ملکی سیاسی صورتحال ایک خوفناک حقیقت میں تبدیل ہوتی نظر آتی ہے۔ ایک طرف سیلاب زدگان کی دادرسی اپنی تشنہ طلب ہے ملک اس قابل نہیں ہوا کہ متاثرین علاقہ کی مناسب دیکھ بھال کی جا سکے اور نہ فصلات، املاک اور دیگر نقصانات کی تلافی ہوئی دوسری جانب ایک خودغرض سیاسی رسہ کشی کی وجہ عملاً معاملات ریاست جامد ہوتے نظر آتے ہیں۔ اس وقت جو لانگ مارچ کیا جا رہا ہے وہ پارلیمان کی بجائے چوک

Read more

”امپائر“ کی عدم رضامندی پر مزید خطرناک ہوتے عمران خان

عمران خان صاحب اور ان کے قریبی رفقا تک مناسب رسائی کے بغیر میں ان کے سیاسی فیصلوں کی بابت محض قیاس آرائی ہی کرسکتا ہوں۔ ”قیاس“ عام تاثر کے برعکس کوئی منفی عمل نہیں ہے۔ تاریخی تناظر میں اس سے کام لیتے ہوئے کسی سیاسی پیش قدمی کے مستقبل کے بارے میں درست اندازے بھی لگائے جاسکتے ہیں۔ بنیادی ضرورت اس امرکی ہے کہ آپ کا ذہن سوال اٹھاتا رہے۔ سوال اٹھانے کی صلاحیت سے محرومی آپ کے ذہن

Read more

آزادی کے مغالطے

کیا نومبر سفاک ترین مہینہ ثابت ہو گا؟ اس کا دار و مدار چند سلگتے ہوئے سوالوں کے جوابات پر ہے۔ کیا چیف آف آرمی سٹاف، جنرل قمر جاوید باجوہ انتیس نومبر 2022 ء کو گھر چلے جائیں گے، جیسا کہ انھوں نے کئی مرتبہ اس ارادے کا اعادہ کیا ہے، یا پھر کوئی غیر معمولی پیش رفت انھیں اپنے عہدے پر برقرار رہنے پر ”مجبور“ کردے گی؟ کیا عمران خان کا ہزاروں نفوس پر مشتمل لانگ مارچ کوئی دھماکہ

Read more

غیر سیاسی فوج اور پراجیکٹ عمران!

آخری اطلاعات تک فوج عمران خان کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے دروازے اب بند کر چُکی ہے۔ وزیراعظم نئے چیف کا اعلان نومبر کے تیسرے ہفتے میں کر سکتے ہیں، تب تک عمران خان صاحب جی ٹی روڈ پر ’اچھے دنوں‘ کی امید میں ماحول گرما سکتے ہیں۔

Read more

کئی سوالات: جواب مگر ایک ہی ہے

اس امر میں مگر کوئی دو آراء نہیں کہ حکمت اور تحمل کا راستہ ہی خان صاحب کے لئے کامرانی و کامیابی کا راستہ ہے۔ صرف خان صاحب ہی نہیں، لازم ہے کہ سب سیاستدان تدبر سے کام لیں۔ تین روز قبل جو ہوا، ضرور کچھ پرندے گھبرا جائیں گے۔ کیا بالآخر یہی مطلوب ہے؟ کہنے کو سب نے سبق سیکھا ہے۔ دکھائی تو یہی دیتا ہے کہ اب بھی نہیں سیکھا۔ افسوس کہ اپنے ہاں کے تو سرخے بھی

Read more

برطانیہ کے وزیر اعظموں کے استعفے اور پاکستانی سیاستدان

تقریباً ربع صدی یہاں برطانیہ میں ہم نے گزار دی اور تقریباً اتنی ہی زندگی ہم نے پاکستان میں گزاری۔ اگر ہم شعوری اور عملی زندگی کو لیں تو سمجھئے زیادہ وقت برطانیہ میں ہی گزرا۔ نہ جانے کیوں پچھلے کچھ دنوں سے دماغ میں دونوں ملکوں کے سیاستدانوں کا ایک تقابلی جائزہ چل رہا ہے۔ ابھی حال ہی میں ہماری برطانوی وزیراعظم لزٹرس نے استعفیٰ دے کر سب سے مختصر قیام کی ایک تاریخ رقم کردی، یعنی صرف پچاس

Read more

پارلیمنٹ پر عدم اعتماد

ہر ملک کے باشندوں کے لئے اپنا ملک مقدس ہوتا ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں ایسا نہیں ہے کیونکہ بذات خود پاکستان مقدس ہونے کی بجائے فربہ گایوں کی مقدس چراگاہ ہے، جن کو تمام سہولتیں، سب مراعات، ہر قسم کی آزادیاں یہاں تک کہ قانون سے پر برتری اور استثنا بھی حاصل ہے۔ عوام اپنے اور اپنے بچوں کی حالت زار میں تبدیلی لانے اور ملکی صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے سیاستدان کے جھوٹے وعدوں پر اعتماد

Read more

خیبرپختونخوا میں ضمنی انتخابات اور اس کے نتائج

دس اپریل 2022 کو عمران خان کے خلاف پارلیمنٹ میں عدم اعتماد کے ووٹ ڈالنے کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے زیادہ تر امیدواروں نے استعفے دیے جس کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے پہلے مرحلے میں سات امیدواروں کے استعفے قبول کر لیے۔ اور 16 اکتوبر 2022 کو قومی اسمبلی کے آٹھ حلقوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جس میں تین نشستیں ( پشاور، چارسدہ اور مردان) خیبرپختونخوا میں تھے۔ جو کہ 2018 کے انتخابات سے پہلے عوامی نیشنل پارٹی

Read more

پی ٹی آئی بمقابلہ آئی ایس آئی: کیا تصادم ناگزیر ہو چکا ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئی ایس آئی کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے براہ راست جھوٹ اور نیم سچ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس گفتگو میں باتوں کو تناظر سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں ان الزامات کا ایک ایک کر کے جواب دے سکتا ہوں لیکن اس سے فوج کو بڑی شرمندگی ہوگی اور ملک کو نقصان

Read more

لانگ مارچ کے تھیلے سے کون سی بلی باہر نکلے گی

لاہور سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ اس لانگ مارچ نامی تھیلے سے کون سی بلی باہر نکالی جائے گی۔ حکومت کے اعلانات اور گزشتہ روز آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی پریس کانفرنس کے بعد بظاہر اس بات کا امکان نہیں ہے کہ عمران خان فوری انتخابات کا مطالبہ پورا کروا سکتے ہیں۔ نہ ہی اس لانگ مارچ کے ذریعے نومبر میں نئے

Read more

اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی ”قربانی“

ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نا اہل کر دیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ مذکورہ سفر کے دوران شہر شہر ہوئے جلسوں میں انہوں نے ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بھی متعارف کروادیا۔ اس نعرے کی

Read more

موجودہ جمہوری پاکستان

پاکستان کی موجودہ سیاسی و جمہوری انداز فکر کا اگر بنظر عمیق مشاہدہ و مطالعہ کیا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نہیں ہونی چاہیے کہ حالیہ جمہوریت میں جمہور مسلسل چکی کے دو پاٹوں میں پس رہے ہیں۔ 1962 کے آئین میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کا مکمل نام نہ لکھنے کی وجہ سے آئین میں پہلی ترمیم بوجوہ عوامی ہڑتال صدر ایوب خان کو کرنا پڑی۔ حالانکہ ان دنوں ملک پر سول نہیں بلکہ فوجی حکومت قائم تھی۔

Read more

ارشد شریف: کینیا میں قتل ہونے والے صحافی کی میت پاکستان روانہ

کینیا میں پولیس اہلکاروں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے پاکستانی صحافی ارشد شریف کی میت قطر ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے پاکستان روانہ کر دی گئی ہے، جو آج شام دوحا سے اسلام آباد پہنچے گی۔

Read more

لانگ مارچ کی تڑی اور بیک ڈور مذاکرات

سیاست میں”مائنس ون“ جیسے فارمولے کارگر ثابت نہیں ہوتے۔ عمران خان صاحب کے خلاف لہٰذا گزرے جمعہ کے دن الیکشن کمیشن کی جانب سے سنایا فیصلہ انہیں پاکستان کے سیاسی منظر نامے سے غائب نہیں کر پائے گا۔توشہ خانے سے لئے تحائف کی بنیاد پر عمران خان صاحب کی ہوئی ”نااہلی“ اتنی سنگین بھی نہیں جو مثال کے طورپر نواز شریف صاحب کا مقدر ہوئی۔ پاکستان کے تین مرتبہ وزیر اعظم رہے نواز شریف کو اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی

Read more

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کی جانب سے اہم ہدایات

سابق وزیر دفاع پرویز خٹک صاحب کی جانب سے اہم ہدایات کی ویڈیو جاری ہوئی ہے۔ ویڈیو میں احکامات کچھ اس طرح ہیں ”کل توشہ خانہ کیس کا فیصلہ ہے، فیصلہ ٹھیک آتا ہے تو ٹھیک۔ اگر فیصلہ خلاف آتا ہے تو تمام ورکر، ناظمین اور عہدے داران عوام کو اپنے اپنے ضلع میں نکالیں تاکہ پتہ چلے کہ تحریک انصاف کس طاقت کا نام ہے“ ۔ اس ہدایت میں دھمکی بھی ہے اور مجاز اتھارٹی پر عدم اعتماد کے

Read more

پاکستانی سیاست کا ایک اور سیاہ دن

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو اثاثے ڈکلیئر نہ کرنے کے جرم میں قومی اسمبلی کی نشست سے نا اہل قرار دیا ہے۔ یہ واضح نہیں ہے کہ یہ نا اہلی صرف موجودہ اسمبلی کی مدت کے لئے ہے یا اس کا اطلاق پانچ برس کے لئے ہو گا اور عمران خان آئندہ مدت کے لئے ہونے والے انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔ عمران خان سمیت تحریک

Read more

”بے اختیاری“ کے ماتم کا آغاز؟

کسی صحافی کے دل میں جمع ہوئے خدشات عملی صورت اختیار کرتے نظر آئیں تو وہ شاداں محسوس کرتا ہے۔”میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا“ والے فخر کے ساتھ عقل کل بنااِتراتا ہے۔اپنی بے شمار خامیوں کے باوجود نجانے کیو ں میں اس رویے کا شکار نہیں ہوا۔ بسا اوقات بلکہ چند اہم ترین معاملات کی بابت میرے خدشات بالآخر درست ثابت ہوں تو واقعتا پریشان ہو جاتا ہوں۔ رواں برس کے آغاز میں عمران خان صاحب کو

Read more

شاہ زیب قتل کیس: کیا عدالتی فیصلے لوگوں میں مایوسی کا سبب بن رہے ہیں؟

شاہ زیب قتل کیس میں ملزمان کی سپریم کورٹ سے بریت کے فیصلے پر جہاں عوامی سطح پر تنقید کی جا رہی ہے وہیں ملک میں رائج عدالتی نظام سے مایوسی کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انصاف کی فراہمی کی راہ میں کون سے عوامل رکاوٹ بن رہے ہیں؟

Read more

نواز شریف کو دوبارہ اپنے بیانیے کی طرف جانا پڑے گا

اتوار کے روز ملک کے مختلف حلقوں میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور صوبائی اسمبلی پنجاب کی تین نشستوں پر انتخابات ہوئے۔ قومی اسمبلی کی آٹھ میں سے سات نشستوں پر پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان خود امیدوار تھے جس میں ملیر کی ایک نشست چھوڑ کر باقی تمام جگہوں سے وہ فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کی نشستوں پر ہوئے ضمنی الیکشن کی طرح حالیہ انتخابی نتائج کے بعد بھی نون لیگ کا

Read more

ایک اسپیشل بچے کی ماں کی کہانی، میری زبانی

شہر کے ایک پوش علاقے کے نسبتاً پر سکون حصے میں واقع ریستوران میں سات خواتین ایک گول میز کے گرد بیٹھی ہیں۔ برسوں بعد آج ملاقات کے لمحے آئے ہیں۔ ورنہ جامعہ کے دنوں میں ان کی آپس میں گاڑھی چھنتی تھی۔ چھ سالوں کی شب و روز کی رفاقت تھی۔ ان میں سے تین کا تو ڈیپارٹمنٹ بھی ایک ہی تھا۔ اور چار میں سے دو دو کا گروپ ہاسٹل میں کمرے بھی شیر کرتا تھا۔ کھانے کی

Read more

عمران خان کو اب کون سی نئی چال کھیلنا ہو گی

تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان صاحب کو وزارتِ عظمیٰ سے فارغ کروانے کے بعد اقتدار میں آئے سیاستدان 1990ء کی دہائی سے بہت ”کائیاں اور تجربہ کار“ شمار ہوتے رہے ہیں۔ حکومت سنبھالنے کے چند دن بعد ہی مگربے بس اناڑی نظر آناشروع ہوگئے جو پنجابی محاورے کے مطابق ”ہن کی کرئیے؟!“والے مخمصے میں گرفتار ہیں۔ دعویٰ ان کا یہ ہے کہ ”ریاست کو دیوالیہ“ ہونے سے بچانے کے لئے انہوں نے حب الوطنی کے جذبے سے سرشارہوکر

Read more

ضمنی انتخابات: یرغمال اور بازیچۂ اطفال سیاست

جب یہ سطور رقم کی جا رہی ہے، اس وقت ملک میں قومی اسمبلی کی آٹھ اور پنجاب کی تین صوبائی نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے۔ ملک کی سیاسی تاریخ میں یہ پہلی مثال ہے کہ ایک ہی امیدوار قومی اسمبلی کی آٹھ نشستوں میں سے سات نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔ یہ اعزاز سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو حاصل ہوا

Read more

ضمنی انتخابات کے باوجود بھی حکومت کو کوئی خطرہ کیوں نہیں؟

اس بات میں تو کوئی شک ہی نہیں کہ عمران خان اور ان کی جماعت ضمنی انتخابات میں جیت چکے ہیں، اور یہ گمان کسی کو بھی نہیں تھا کہ صورتحال اس سے مختلف ہوگی۔ ان 8 حلقوں میں تقریباً 28 لاکھ ووٹ رجسٹرڈ ہیں اور تقریباً 23 لاکھ افراد نے ان انتخابات اور امیدواروں پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ انہوں نے اپنی عملی یا خاموشی کی زبان سے حکومت

Read more

ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی کامیابی: جلد انتخاب کی راہ ہموار نہیں ہوگی

تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ پارٹی کے سربراہ عمران خان نے قومی اسمبلی کے 7 حلقوں سے انتخاب لڑا تھا جن میں سے وہ 6 میں بڑے مارجن سے کامیاب ہوئے ہیں۔ اسی طرح تحریک انصاف کو پنجاب اسمبلی کے تین حلقوں میں سے دو میں کامیابی ملی ہے۔ پیپلز پارٹی نے ملتان اور کراچی سے قومی اسمبلی کی دو نشستیں جیتی ہیں جو اس سے پہلے تحریک انصاف کے پاس تھیں۔ البتہ اس

Read more

 امریکہ کا ایٹمی پروگرام پر سوال اور ہمارا سیاسی نفاق

امریکی صدر بائیڈن نے نظر بظاہر بغیر کسی فوری اور معقول وجہ کے پاکستان کے بارے میں غصہ اور بے چینی بڑھانے والے جو کلمات ادا کئے انہوں نے کم از کم مجھ کو تو حیران نہیں کیا۔ وہ سینئر ترین امریکی سیاستدان ہے۔ کئی دہائیوں تک امریکی سینٹ کا مسلسل رکن منتخب ہوتا رہا۔ اس کی بدولت دو دہائیوں تک امریکہ کے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات پر نگاہ رکھنے والی سینٹ کی کمیٹی کا چیئرمین بھی رہا۔ مذکورہ

Read more

کیا پاکستان میں جمہوریت کا خواب ایک سراب ہی رہے گا؟

پاکستان میں جمہوریت ایک خواب تھی اور وہ خواب لیاقت علی خان کے قتل کے ساتھ ہی، قاتلوں نے اپنی طرف سے ابدی نیند سلا دیا۔ سیاسی جماعتوں کی جگہ، سیاسی جماعتوں کے بھیس میں گروپوں کی تشکیل کا عمل شروع کر دیا گیا۔ پاکستان پہ مسلط اسی غاصبانہ حاکمیت کے ہائبرڈ نظام نے پاکستان کو یوں اپنے چنگل میں لیا ہوا ہے کہ جس سے نجات کی کوئی راہ، کوئی کوشش نظر نہیں آتی، تاہم اب بھی پاکستان میں

Read more

تاریخ کی ایک بہت بڑی شخصیت شہید اللہ بخش سومرو

مشہور مضمون نگار اور تنقید نگار جارج آرویل نے کہا تھا کہ ”لوگوں کو تباہ کرنے کا سب سے موثر طریقہ یہ ہے کہ ان کی تارخ کے بارے میں ان کی اپنی سمجھ کو جھٹلایا جائے ا ور اسے مٹایا جائے“ اللہ بخش سومرو نے 31 اگست 1900 میں شکارپور میں محمد عمر کے گھر میں جنم لیا، انہوں نے پرائمری تعلیم سے لے کر میٹرک کا امتحان شکارپور سے پاس کیا۔ شہید اللہ بخش سومرو بچپن سے ہی

Read more

عمران خان: معیشت کے لئے آزار بننے کی بجائے، عوام کے سہولت کار بنیں

ملک میں قومی اسمبلی کے متعدد حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی وجہ سے سیاسی ہیجان میں اضافہ دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عمران خان مسلسل یہ اعلان کر رہے ہیں کہ وہ جلد ہی اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنے والے ہیں۔ ان کی باتوں پر یقین کیا جائے تو اس ایک کال کے بعد ملک کا سیاسی منظر نامہ تبدیل ہو جائے گا۔ عمران خان سمیت کسی کو بھی ایسی کسی ڈرامائی تبدیلی کی

Read more

اعظم سواتی کی گرفتاری: پیادہ پکڑ کر سیاسی شہ مات کی ناقص امید

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے بعد تحریک انصاف کی صفوں میں بے چینی قابل فہم ہے۔ اس ایک فیصلہ سے کرپشن کے خلاف پارٹی کے بیانیہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان سے لے کر فواد چوہدری اور دیگر لیڈروں کے بیانات نئی صورت حال پر پارٹی کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ البتہ سینیٹر اعظم سواتی نے آرمی چیف پر اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ اسی لئے

Read more

عمران خان کا بطور وزیر اعظم بے اختیار ہونے کا گلہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’پہلے کسی نے ایک پیج کی بات بھی نہیں کی‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوری حکومتوں اور فوج کے درمیان طاقت اور اختیار کی رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں۔ اس بحث میں عمران خان کے اس بیان نے جان ڈال دی ہے جس میں انھوں نے یہ گلہ کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ان کی تھی لیکن حکمرانی کوئی اور کر رہا تھا۔

Read more

نواز شریف کی گفتگو

سابق وزیراعظم نواز شریف کے خیالات پھر سے زیر بحث ہیں حالانکہ حالیہ انٹرویو میں جو الفاظ انہوں نے ادا کیے وہ غیر متوقع نہیں تھے۔ پہلے بھی اسی سے ملتے جلتے الفاظ میں میاں صاحب بارہا ان خیالات کا اظہار کر چکے ہیں کہ ان کے خلاف اقدامات کرپشن نہیں بلکہ کسی اور جرم کی سزا میں اٹھائے گئے ہیں۔ اب ایک بار پھر انہوں نے ڈھکے چھپے الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کی ہے کہ مسئلہ بد عنوانی

Read more

کیا عمران خان اب نواز شریف سے معافی مانگیں گے؟

اشاروں کنایوں میں تو عمران خان اس سے پہلے بھی یہ بتاتے رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم ان کے پاس مکمل اختیارات نہیں تھے اور بہت سے معاملات میں انہیں مختلف عناصر کا دباؤ قبول کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ساڑھے تین سالہ اقتدار کے دوران وزیر اعظم تو وہ کہلاتے تھے لیکن اصل اختیار کسی اور کے پاس تھا۔ سوال پیدا

Read more

حکومت کرنے والی درجن بھر جماعتیں ووٹ اور نمائندگی سے منہ کیوں موڑ رہی ہیں؟

میاں نواز شریف اپنے اقتدار کے خاتمے کے بعد لاہور جانے سے قبل اپنے رفقا اور دوستوں سے سیاسی لائحہ عمل کے لیے طویل مشاورتی مجالس کرتے رہے۔ جس طرح ہر مسئلے کے حل کے لیے اختلافی آرا آیا کرتی ہیں ان کے سامنے بھی پیش کی جا رہی تھیں۔ ان میں 2 نکات ایسے تھے جن پر خوب گفتگو ہوئی، ایک تھا ’مجھے کیوں نکالا‘ اور دوسرا تھا ’ووٹ کو عزت دو‘ ۔ فی الحال تو ان کی سیاسی

Read more

جناب صدر آپ نے فرائض منصبی پورے نہیں کیے

صدر محترم آپ نے 10 اکتوبر کو ایک ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے گویا اس بات کا اعتراف کر لیا کہ بطور صدر پاکستان آپ نے اپنے فرائض منصبی پورے نہیں کیے بلکہ آپ نے اپنے فرائض منصبی سے روگردانی کی۔ میں اس کے لئے یہی نرم سے نرم الفاظ استعمال کر سکتا ہوں۔ آپ نے اس گفتگو میں عمران خان کے سازشی بیانیے کو مشکوک قرار دیا۔ آپ نے نے فرمایا کہ آپ اس سے ”کنوینس“

Read more

ثالث بننے کے شوق میں مشاورت کی شاطرانہ تجویز

پارلیمانی کارروائی کے مشاہدے کی بدولت میں نے صحافت میں تھوڑا نام کمایا ہے۔ 1985ء سے رواں برس کے وسط تک قومی اسمبلی اور سینٹ کے ہر اجلاس کو پریس گیلری میں بیٹھ کر دیکھتا رہا ہوں۔ کمر اور آنکھوں کی تکلیف نے مگر چند ہفتوں کے لئے کار چلانے سے روکا ہوا ہے۔ اس کی وجہ سے پارلیمان بھی نہیں جاسکتا اور اس کی بابت بہت اداس محسوس کرتا ہوں۔ گزرے ہفتے جمعرات کی شام مگر بہت چاﺅ سے

Read more

آڈیو لیکس تحقیقات پر رانا ثنا اللہ کا غیر ذمہ دارانہ بیان

آڈیو لیکس تحقیقات کے بارے میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ’تنازعہ حل ہو گیا ہے‘ ۔ اس کام میں کوئی غیر ملکی ایجنسی ملوث نہیں تھی بلکہ وزیر اعظم ہاؤس کے بعض اہلکاروں نے مالی فائدے کے لئے یہ کام کیا تھا۔ ایک ٹی وی ٹاک شو میں وزیر داخلہ نے یہ بیان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کے اس ٹویٹ پیغام کے فوری بعد دیا ہے جس میں انہوں نے اس معاملہ کی

Read more

نواز شریف کی جذباتی مگر محتاط گفتگو

نواز شریف صاحب کی شخصیت اور سیاست کی با بت عمومی طور پر غیر مطمئن افراد بھی اگر غیر جانب دار ہو کر سوچیں تو اس تاثر کی نفی کرنا ممکن نہیں کہ وہ محض عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست ہی کی وجہ سے وزارتِ عظمیٰ سے فارغ نہیں ہوئے تھے۔ ریاست کے ”ستون“ کہلاتے کئی دائمی اداروں نے بھی انہیں انتہائی منظم انداز میں ”گھیرا“۔ ثاقب نثار کی سرپرستی میں چلائے عدالتی عمل نے اس ضمن میں کلیدی

Read more

سردار سکندر حیات، مسلم کانفرنس، مسلم لیگ اور کشمیر کے مظلوم عوام

آزاد کشمیر کے ایک سینئر اور معتبر سیاستدان سردار سکندر حیات کی پہلی برسی 10 اکتوبر 2022 کو منائی گئی۔ سردار سکندر حیات خان ریاست جموں و کشمیر کے ایک معروف سیاستدان سردار فتح محمد خان کریلوی کے فرزند تھے جو ڈوگرہ دور میں مسلم کانفرنس میں شامل رہے اور ڈوگرہ دور کی اسمبلی کے رکن بھی رہے۔ آج جب بھی آزاد کشمیر کے 1947 سے اب تک کے سیاستدانوں پر نظر ڈالتے ہیں تو سردار سکندر حیات خان کی

Read more

عمران خان اپنے حصے کا سچ تو سامنے لائیں!

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حالیہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹویٹ پیغامات میں انہوں نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف سامنے آنے والی آڈیوز کی حقیقت جاننے کے لئے عدالت سے رجوع کرے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ہماری درخواست ہوگی کہ عدلیہ ایسی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرے جو اس بات کا سراغ لگائے کہ وزیر اعظم کے گھر اور اس کے دفتر کا فون کون

Read more

کیا عمران خان کو لانگ مارچ کے لیے کسی سہارے کی تلاش ہے؟

”میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر یہ حلف اٹھاتا ہوں کہ میں پاکستان کے آئین کی ہمیشہ پاسداری کروں گا اور یہ کہ میں اس حقیقی آزادی کے لیے اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ اس جہاد میں اس وقت تک کھڑا رہوں گا جب تک حقیقی آزادی حاصل نہیں کر لیتے اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو“ یہ ہے وہ حلف جو عمران خان آج کل جلسوں میں اپنے کارکنوں سے لے رہے ہیں لیکن لانگ

Read more

سندھ کے نئے گورنر: ’آج کامران ٹیسوری جیت گیا اور ایم کیو ایم ہار گئی‘

کراچی میں سونے کے کاروبار سے وابستہ کامران ٹیسوری سندھ کے 34 وین گورنر بن گئے ہیں۔ اب یہ سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے کہ کیا کامران ٹیسوری ایم کیو ایم کے مختلف دھڑوں کو قریب لا سکیں گے یا پھر وہ مزید تقسیم کا باعث بنیں گے؟

Read more

عمران خان لانگ مارچ کے لیے اس قدر بےچین کیوں؟

آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ یا پھر عام انتخابات کا جلد سے جلد انعقاد ممکن بنانا؟ عمران خان کے ممکنہ لانگ مارچ پر تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ اسحاق ڈار کی واپسی ایک واضح اشارہ تھا کہ عمران خان کے لیے اسٹیبلشمنٹ کے اندر جگہ سکڑ چکی ہے اور میاں نواز شریف کے وطن واپس آنے کی راہیں آسان ہوتی جا رہی ہیں۔

Read more

بیانیہ لیکس اور اینٹی کلائمکس

< p dir=”rtl”> جتنی بلندی(Climax) اتنی ہی پستی (Anti-Climax) اور اس سرعت سے، پہلے بھی نہ دیکھی تھی۔ انتہائی گرتی ہوئی ساکھ کی عمران حکومت کے خلاف ایک بے وقت تحریک عدم اعتماد نے عمران خان کو ایک ایسا سنہرا موقع فراہم کیا کہ ” جنگ میں ہر حر بہ جائز ہے” کے مقولے کی تصدیق کر دی۔ ہاتھ لگا بھی تو امریکہ میں پاکستان کے سفیر کا خفیہ خط (سائفر )، پھر کیا تھا وزیر اعظم نے اپنی حکومت

Read more

امریکہ میں تیزی سے پھیلتا، اسلام فوبیا

امریکہ، نسلی مساوات اور مذہبی آزادی کی پالیسیز کے نفاذ کرنے کا دعوی تو کرتا ہے، لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ امریکی معاشرے کے مرکزی دھارے میں مسلم گروہوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرنے، پابندیاں لگانے، دباؤ ڈالنے اور ظالمانہ سلوک روا رکھنے کے لیے مختلف پوشیدہ یا واضح حکمت عملیاں اور اقدامات اختیار کیے جاتے ہیں۔ اس وقت امریکہ میں مسلم آبادی پچاس لاکھ کے لگ بھگ ہے، جو امریکہ کی مجموعی آبادی کا صرف دو فیصد ہے،

Read more

جنرل باجوہ کا پیغام: علاقے میں امن اور ملک میں آئین کی بالادستی مگر کیسے؟

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کے عوام کو بھی زندگی میں خوشحالی اور اعلیٰ معیار سے استفادہ کرنے کا حق حاصل ہے۔ کاکول میں نوجوان کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ نے ایسا میکنزم تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا جس سے باہمی تنازعات حل کر کے ہمسایہ ممالک کے درمیان پرامن ماحول پیدا کیا جا سکے۔ تاکہ اس علاقے کے عوام بھی ترقی کی دوڑ میں

Read more

صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب

مجھے یہ کالم صبح اٹھتے ہی لکھنا ہوتا ہے۔ اکثر یہ کالم بھجوا دینے کے بعد مگر کوئی ایسا واقعہ رونما ہو جاتا ہے جو ذہن میں اٹکا رہے تو دوسرے دن چھپا کالم باسی محسوس ہوتا ہے۔ جمعرات کی صبح اس تناظر میں ذرا مختلف نظر آرہی ہے۔ جو سوال میرے ذہن میں کئی دنوں سے کھدبد کا باعث ہے اس کا جواب جمعرات کی شام پانچ بجے مل جائے گا۔ طویل انتظار کے بعد بالآخر صدر مملکت عارف

Read more

واشنگٹن سے جنرل باجوہ کا پیغام

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن کے سفارت خانہ پاکستان میں ایک ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ پاک فوج نے سیاست سے علیحدہ رہنے کا مصمم ارادہ کیا ہوا ہے۔ اب فوج سیاسی معاملات میں ملوث نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ وہ حسب وعدہ موجودہ عہدے میں اپنی توسیعی مدت پوری ہونے پر ریٹائر ہوجائیں گے۔ اس طرح انہوں نے ایک تو ایک نئی توسیع لینے کے بارے میں ابہام

Read more

ظہور الہی، شجاعت حسین اور پرویز الہی کی سیاست پارٹ 2۔

ذوالفقار علی بھٹو سے دشمنی نے ہی انہیں ضیاء الحق کے قریب کر دیا تھا۔ سیاست بڑا بے رحم کھیل ہے۔ گجرات کے چوہدری برادران نے ”نواز شریف دشمنی“ میں اپنے باپ کے قاتلوں و معاف کر دیا اور پیپلز پارٹی کی حکومت جوائن کر لی۔ نواز شریف کی جانب سے جاتی امرا میں چوہدری برادران کے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانہ کی منسوخی ان کی سیاست میں ”ٹرننگ پوائنٹ“ بن گئی ذوالفقار علی بھٹو نے چوہدری ظہور الہی

Read more

ڈاکٹر شیریں مزاری اور علی محمد خان وغیرہ کا استعفوں پر یوٹرن، ہائی کورٹ ریلیف دے

” استعفے خالصتاً سیاسی بنیاد اور پارٹی ہدایات پر دیے گئے تھے، جنہیں قانون کی نظر میں استعفا نہیں کہا جا سکتا۔“ اراکین کا موقف پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی نے استعفوں کے معاملے پر ریلیف لینے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی نے عدالت میں دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ استعفوں سے متعلق اسپیکر ہمیں بلا کر سنے۔ ارکان

Read more

پاکستان کی فوجی امداد کی مکمل بحالی کا ابھی فیصلہ نہیں کیا، امریکہ

ارم عباسی / عاصم علی رانا واشنگٹن ڈی سی، اسلام آباد — امریکہ کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے پاکستان کے لیے ماضی میں جاری رہنے والی دفاعی امداد کو مکمل طور پر بحال نہیں کیا ہے۔ یہ بات وائس آف امریکہ کی جانب سے منگل کے روز پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی محکمہ خارجہ کے ایک اہلکار نے ایک ای میل میں بتائی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا ’’امریکہ

Read more

تصادم مسائل کا حل نہیں لیکن پاکستان ٹکراؤ ہی کی طرف بڑھ رہا ہے

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے عالمی لیڈر بھی ان کے بارے میں یہی تاثر رکھتے ہیں۔ شہباز شریف کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف دھکیلنے کا سبب بنیں گی حالانکہ اس وقت پاکستان میں مفاہمت اور ایک دوسرے کا ہاتھ تھام کر چلنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان نے اس دوران ’سیاسی مکالمہ‘

Read more

مسلم لیگ نون کی ”شہہ مات“ کی جانب بڑھنے کی کوشش

ٹی وی کی دوکان چلانے کے لئے زیادہ سے زیادہ ناظرین کو اپنی طرف متوجہ کئے رکھنا ہوتا ہے۔ سنسنی خیزی کے علاوہ چسکہ فروشی بھی اس ضمن میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ اسی باعث گہری تحقیق کے بعد کینیڈا کے ایک رحجان ساز محقق مارشل میک لوہان نے آج سے تین دہائیاں قبل ٹی وی کو Idiot Box پکارا تھا۔ مرتے دم تک اصرار کرتا رہا کہ ٹی وی کا میڈیم سنجیدہ مکالمے کے قابل نہیں۔اس کے دعویٰ

Read more

عمران خان کی تحریک انصاف کا ’ممکنہ لانگ مارچ‘: تحریک انصاف میں پس پردہ کیا چل رہا ہے؟

عمران خان گذشتہ کچھ ہفتوں سے حتمی احتجاجی تحریک کی کال دینے سے احتراز کر رہے تھے تاہم ٹیکسلا جلسے میں انھوں نے ناصرف اپنی تیاری کا اعلان کیا بلکہ اس حوالے سے پارٹی رہنماؤں اور ضلعی عہدیداروں سے میٹنگز کا سلسلہ بھی شروع کیا ہے۔ ’فائنل کال‘ کی تیاریوں کے حوالے سے پس پردہ تحریک انصاف میں کیا چل رہا ہے؟

Read more

آزادی بیس کیمپ اور سوشل میڈیا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں چند دنوں سے عیدگاہ کے احاطے میں کینسر ہسپتال کی تعمیر کی نہ صرف منصوبہ بند کی جا رہی ہے بلکہ اس سلسلے میں بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کو بھی بنیاد رکھنے کے لیے مدعو کیا جا رہا ہے۔ شاید آنے والے کچھ عرصے میں امیت شاہ صاحب ہسپتال کی بنیاد رکھ دیں۔ ویسے عیدگاہ کی اپنی تاریخ ہے، عید گاہ کو ہندستان کے خلاف مزاحمت کا نشان سمجھا جاتا ہے ۔ عیدگاہ سے بھارتی

Read more

’سائفر تھیوری‘ اور پاک امریکا تعلقات

پاکستان اور امریکا نے حال ہی میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے75سال مکمل ہونے کا جشن ایک ایسے وقت میں منایا جب سابق وزیراعظم عمران خان نے امریکا پر ان کی حکومت کا تختہ الٹنے کا الزام عائد کیا اور ایک متنازعہ ’سائفر‘ کی بنیاد پر اپنا امریکہ مخالف بیانیہ بنایا لیکن اسی معاملے پر عمران خان کی پشت بہ پشت دو ʼآڈیو لیکس اور ساتھیوں کے ساتھ ان کی گفتگو سے انہیں ایک جھٹکا لگا۔ اگرچہ حکومت نے

Read more

کیا اسحاق ڈار کی کارکردگی نواز شریف کی وطن واپسی کے منصوبے کو یقینی بنا سکے گی؟

لندن میں موجود قیادت سے براہ راست رابطہ رکھنے والے مسلم لیگی رہنما اس سلسلے میں نہایت اعتماد کے ساتھ اشارے دیتے ہیں کہ سینیٹر اسحاق ڈار کی پاکستان آمد دراصل میاں نواز شریف کی وطن واپسی کی جانب پہلا قدم ہے اور زیادہ سے زیادہ اوائل دسمبر میں وہ پاکستان میں ہوں گے۔

Read more

سازشی تھیوریوں کے موجد

سازشی نظریات جلد کیوں مقبول ہو جاتے ہیں، اس سوال کا جواب ہمیں با آسانی اس وقت مل جاتا ہے، جب ہم اس امر کے انتظار میں ہوتے ہیں کہ مخالف کے خلاف کوئی ایسی تھیوری آئے جو پسندیدہ ہو۔ گروہوں کے درمیان سازشی تھیوریوں کی اس جنگ میں دو نوں جانب سے سچ، جھوٹ کا بے دریغ استعمال کیا جاتا ہے اور بالآخر سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے تمام پلیٹ فارمز کو مینیج کر کے با آسانی معاشرے

Read more

عمرانی فتنہ اور سائفر کہانی

سابقہ وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتماد کے ووٹ سے حکومت سے نکالے جانے کے بعد اپنے پہلے جلسے میں 27 مارچ 2022 کو اسلام آباد جلسہ جسے ”امر بالمعروف“ کا نام دیا گیا میں جیب سے نکال کر خط لہرا کر پاکستانی سیاست میں اس وقت طوفان برپا کر دیا جب انہوں نے دعوی کیا کہ ان کی حکومت گرانے کے پیچھے امریکی سازش ملوث ہے اور تمام حزب اختلاف کی جماعتیں اور کچھ دیگر طاقتیں اس میں ملوث

Read more

درون خانہ ہنگامے ہیں کیا کیا

کپتان لگ بھگ چار سال پہلے پاکستان کے وزیراعظم بنے تھے۔ کپتان سے پہلے پانچ سال مسلم لیگ نون اور اس سے پہلے اتنے ہی برس پیپلز پارٹی حکمران رہی تھی۔ مشرف نے اس سے پہلے سات برس نکال لئے تھے۔ یہ بجا کہ آج کی دنیا تحقیق اور ترقی کی دنیا ہے۔ انٹرنیٹ کی دنیا میں ہر روز کچھ نہ کچھ نیا ہوتا ہے کہ کروڑوں اذہان ہر لمحہ کچھ نیا پانے اور کرنے کی جستجو میں رہتے ہیں۔ اس

Read more

عمران خان کے جھوٹ کا پردہ فاش کیا جائے!

واشنگٹن سے آنے والے سفارتی مراسلہ کے بارے میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ایک نئی آڈیو لیک کے بعد وفاقی کابینہ نے مطلع کیا ہے کہ اس مراسلہ کی اصل کاپی وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ریکارڈ سے غائب ہے۔ حکومت نے اسے ’ناقابل معافی مجرمانہ فعل‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تحقیقات کروانے کا اعلان کیا ہے۔ نئی آڈیو میں یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان اور ان کے پرنسپل سیکرٹری اس مراسلہ کو من

Read more

پلٹ رہے ہیں غریب الوطن، پلٹنا تھا….

 بے رنگ مایوسی کے طویل برسوں کے بعد تاریخ کی ٹہنیوں پر زرد پتوں نے ذرا سا رنگ بدلا تو اس خوف نے آ لیا کہ ہمارے تجربے میں کتنے ہی ایسے موڑ آئے، جب امید کے مختصر وقفے دیکھتے ہی دیکھتے سازش کے طویل صحرائی منطقوں میں بدل گئے۔ 80ءکی دہائی کے نصف آخر میں، عزیز دوست ضیا الحسن نے لکھا تھا، ’مگر اک غم پس عمر رواں ٹھہرا ہوا ہے‘۔ اس سے بہت برس پہلے منیر نیازی

Read more

کیا اسحاق ڈار ملک کو معاشی مشکلات سے نکال کر عوام کو ریلیف دے پائیں گے؟

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے ملک کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے اسحاق ڈار کو میدان میں لائے ہیں۔ اسحاق ڈار جو وزیراعظم کے جہاز پر 2017 کو علاج کی غرض سے لندن گئے تھے اور وزیراعظم کے جہاز پر ہی گزشتہ ہفتے وطن واپس آئے۔ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے ساتھ ہی ڈالر کو بیگ گیئر لگ گیا۔ اب یہ اسحاق ڈار کی واپسی کا کرشمہ ہے یا کچھ اور یہ تو آنے والے

Read more

آڈیو لیکس اور آزاد کشمیر

پاکستان میں شاید آج کل آڈیو لیکس کا سیزن چل رہا ہے جیسے عید الفطر پر اچانک پانچ سات اکٹھی لالی وڈ کی فلمیں ریلیز ہوتی ہیں یا گرمی میں آم آتے ہیں۔ پھر جیسے ہی عید ختم فلموں کا بخار اور گرمی ختم ہوتے ہی آم بھی مارکیٹ سے غائب ہو جاتے ہیں۔ جیسے سردی کے آغاز میں کینو مارکیٹ میں آتے ہیں۔ حالیہ چار پانچ سامنے آنے والی آڈیو لیکس میں مسلم لیگ نون کی نسبت پی ٹی

Read more

مریم نواز کی بریت، احتساب، عدلیہ اور نظام قانون پر سوالیہ نشان ہے

ایون فیلڈ کیس میں مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی بریت ایک بار پھر ملک کے نظام انصاف، احتساب کے طریقہ کار، عدالتوں کی خود مختاری اور عدالتی نظام کی کارکردگی پر متعدد سوال کھڑے کیے ہیں۔ اب یہ سوال اہم نہیں ہے کہ مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر لندن میں خریدے گئے اپارٹمنٹس کے معاملہ میں شریک جرم تھے یا نہیں بلکہ زیادہ اہم یہ سوال ہے کہ کیا اس ملک میں کسی جرم

Read more

’اب ہم نے صرف کھیلنا ہے‘ عمران خان کی آڈیولیک میں سائفر کا تذکرہ

فائل فوٹو ویب ڈیسک — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے، جس میں انہیں اس سائفر کو بیرونی سازش بنا کر پیش کرنے کی بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے، جس کے بارے میں وہ دعویٰ کرتے تھے کہ اس میں ان کی حکومت کو گرانے کا تذکرہ موجود ہے۔ عمران خان کی لیک ہونے والی آڈیو پاکستان کے کئی صحافیوں نے اپنے سوشل

Read more

سچ وہی ہے جو آپ کے من کو بھائے

جن ”ذہن سازوں“ کو ان دنوں ہماری ریاست کے اصل مالکان تک رسائی میسر ہے اپنے یوٹیوب چینلوں کے ذریعے دعویٰ کررہے تھے کہ جس ہیکر نے وزیر اعظم شہباز شریف کی مختلف لوگوں سے ہوئی گفتگو کو ریکا رڈ کرنے کے بعد انٹرنیٹ کی بدولت فاش کردیا تھا وہ ہمار ی سکیورٹی کے رکھوالوں کے قابو آچکا ہے۔ یہ ”خبر“ دینے کے بعد امید یہ بھی دلائی کہ مزید لیکس کا سلسلہ ممکنہ ہیکر کی مبینہ گرفتاری یا نشاندہی

Read more

معاشی بحران: وہ آگ جس کا دھواں نہیں ہوتا

رکا ہوا ہے جو اکثر رواں نہیں ہوتا کبھی زمین کبھی آسماں نہیں ہوتا جو دن گزار کے ہم شام کو پلٹتے ہیں کبھی شجر تو کبھی آشیاں نہیں ہوتا عجیب صورت حالات رہتی ہے درپیش مکین تو ہوتے ہیں لیکن مکاں نہیں ہوتا ملے گی کیسے کسی اور کو خبر اس کی یہ آگ وہ ہے کہ جس کا دھواں نہیں ہوتا یہ ماجرا ہی کچھ ایسا ہے جو ترے آگے بیاں تو ہوتا ہے لیکن بیاں نہیں ہوتا

Read more

آڈیو لیکس: عمران خان کی سائفر سے متعلق آڈیو منظرِ عام پر، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ ان کی آڈیو شہباز شریف کی حکومت نے جاری کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ان کی باتیں افشا کی جا رہی ہیں اس لیے سائفر کے معاملے پر تو ’اب وہ کھیلیں گے‘۔

Read more

اسحاق ڈار کی واپسی اور امیدیں: ’مفتاح اسماعیل کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی‘

مسلم لیگ جانتی تھی کہ اقتدار سنبھالنے کے بعد لیے گئے سخت معاشی فیصلے اسے عوام میں غیرمقبول بنائیں گے، اسی لیے مفتاح اسماعیل کے فیصلوں پر سوچا سمجھا مؤقف اختیار کیا گیا تاکہ بوقت ضرورت ان فیصلوں کا بوجھ آسانی سے پارٹی کے کاندھوں سے اُتارا جا سکے اور جب انتخابی میدان میں اُترا جائے تو پارٹی ہلکی پھلکی ہو۔

Read more

حسین خان والا آٹھ برس بعد

(اکتوبر دو ہزار چودہ)ارسلان نامی ایک لڑکے نے تھانہ گنڈا سنگھ والا کے دو جونیئر پولیس اہل کاروں کو ایک موبائل فون وڈیو کلپ فراہم کیا جس میں حسین خان والا گاﺅں کے دو نوجوان ارسلان سے بدفعلی کر رہے ہیں۔ پولیس والوں نے اس وڈیو کی بنیاد پر دو نوجوانوں حسیم عامر اور وسیم سندھی کو پکڑ کے تھانے میں بٹھا لیا مگر پرچہ نہیں کاٹا۔ دو دن بعد حسیم کا باپ اور بھائی ایک بااثر مقامی زمیندار ماسٹر

Read more

کرسی کرسی کرتے ہو

ووٹ سے آئے ہوئے لوگ ووٹ سے مخالف کا مقابلہ کرتے ہیں۔ ایک سیاستدان ملک کی صرف معاشی، اقتصادی اور سیاسی پالیسیوں کا ہی ذمہ دار نہیں ہوتا بلکہ قومی اخلاق کا محافظ بھی ہوتا ہے کیونکہ دنیا پر آپ کا تاثر آپ کے انٹر نیشنل امیج اور قومی کردار کے لئے ہرگز نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ آپ کو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ آپ ملکی معیشت کی ایسی تیسی پھیر چکنے کے بعد اس کی نوجوان نسل کے

Read more

ڈار کی ناکامی کے بعد وہی ہو گا جو منظور عمران ہو گا

عدالتوں کے عمومی رویے کو ذہن میں رکھوں تو فوری خیال یہ آتا ہے کہ مسلم لیگ (نون) کو اس گماں میں مبتلا ہونے سے احتیاط برتنی چاہیے کہ اسحاق ڈار طویل جلاوطنی کے بعد وطن لوٹیں گے تو برق رفتار انداز میں مختلف مراحل سے گزرتے ہوئے وزارت خزانہ کی چابیاں سنبھال لیں گے۔ یہ سوچتے ہوئے اگرچہ یہ حقیقت بھی نظرانداز نہیں کر پا رہا ہوں کہ لاہور کے معروف صنعتی گھرانے سے ابھرے شریف برادران 1980 ءکی

Read more

اسحاق ڈار کی بطور وزیر خزانہ واپسی کیا حکومت اور معیشت کو فائدہ پہنچا پائے گی؟

پاکستان کے سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ نواز کی معاشی ٹیم کے سرخیل سمجھے جانے والے اسحاق ڈار کو ایک مرتبہ پھر پاکستان کی معیشت کو سنبھالنے اور عوام کو ریلیف دینے کا کام سونپا جا رہا ہے لیکن معاشی غیر یقینی کے اس دور میں کیا وہ ملکی معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کر پائیں گے؟

Read more

فوج کے لئے سیاست ممنوع تو عدلیہ کے لئے جائز کیوں ہے؟

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دو روزہ نویں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فاضل ججوں نے بعض ایسے تبصرے کیے ہیں جنہیں سن کر پوچھا جانا چاہیے کہ اگر فوج یا دیگر ریاستی اداروں کے لئے سیاسی معاملات میں مداخلت ممنوع ہے تو کیا ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی دخل اندازی کی کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے؟ جمعہ کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی

Read more

حالیہ سیلاب میں امریکی امداد میں کمی کی وجہ وسائل کا فقدان ہے، امریکہ پاکستان تعلقات نہیں، امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولیٹ

پاکستان میں سیلاب کی تباہی کا اعتراف کرتے ہوئے شولیٹ ڈیرک کا کہنا تھا کہ ’پاکستان کا میلوں پر محیط حصہ ڈوبا ہوا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ پورے ملک کا ایک بڑا حصہ اب ایک جھیل کی شکل اختیار کر گیا ہے اور ہمیں بتایا گیا کہ کچھ حصہ کئی ماہ تک پانی میں ڈوبا رہے گا۔‘

Read more

یومِ قتلِ انصاف ۔۔۔ 23 ستمبر

غاروں والے طالبان نے عالمی سپر پاور امریکہ سے اپنا آخری قیدی بھی چھڑا لیا۔ پیر 18 ستمبر کو امریکی قیدی فریرچز کے بدلے طالبان قیدی بشیر نورزئی کی رہائی اور وطن واپسی عمل میں آئی۔ اس کے ساتھ ہی دوحہ امن معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کا عمل بھی مکمل ہو گیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر عافیہ اپنی مظلومانہ زندگی کے ساتھ ایک بار پھر نظروں کے سامنے آ گئی۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اسی ستمبر ہی کے

Read more

پردہ تو فقط ایک بہانہ ہے اصل میں ”روزن“ کا شاخسانہ ہے۔

علی محمد خان سے پیشگی معذرت کیوں کہ میں نے ان کے اصل جملے کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہے ان کا اصل جملہ کچھ اس طرح سے تھا جو انہوں نے عدم اعتماد کی رات اسمبلی کے فلور پر ارشاد فرمایا تھا کہ ”روس صرف بہانہ ہے عمران خان نشانہ ہے“ یہ جملہ بیان بازی یا مبالغہ آمیزی کی حد تک انتہائی رومانوی سا لگتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ ”آکسیمورون“ ہے۔ مطلب ایک ہی جملے میں سوچ

Read more

کوئی راستہ نہیں

تحریک انصاف کی حکومت کی وعدہ خلافیوں کے باعث معطل ہوئے قرض پروگرام کو بحال کرنے کی خاطر رواں مالی سال کا بجٹ مکمل طور آئی ایم ایف کے مطالبات مدنظر رکھتے ہوئے تشکیل دیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے اس بجٹ میں حکومت کا فوکس کسی بھی طرح زیادہ سے زیادہ آمدنی حاصل کرنا تھا لیکن حقیقت پسندی سے جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ حکومت کے لیے سیلاب کے باعث یہ ٹارگٹ پورے کرنا نہایت

Read more

اک ’تقرری‘ سب پہ بھاری

یہ اہم ترین فیصلہ جتنا آسان ہوتا ہے ہم ہر تین چار سال بعد اسے مشکل بنا دیتے ہیں نہ جانے کس انجانے خوف سے چار یا پانچ نام فوج کی طرف سے وزیراعظم کو بھیجے جاتے ہیں۔ جن میں سے انہیں کسی ایک سینئر جنرل کو فور اسٹار ترقی دے کر فوج کا نیا آرمی چیف مقرر کرنا ہوتا ہے۔ شاذ و نادر ہی اس سے ہٹ کر فیصلہ ہوتا ہے۔ البتہ یہ وزیراعظم کا آئینی اختیار ہوتا ہے

Read more

عمران خان کی جنگ کون لڑ رہا ہے؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اب ہفتہ کے روز سے حقیقی آزادی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’وقت ہے، فوری انتخابات کا اعلان کردو۔ ورنہ ایک کال دوں گا اور ہمارا ملک حقیقی معنوں میں آزاد ہو جائے گا‘ ۔ اب کون سا بدنصیب پاکستانی ہو گا جو ملک کی تقدیر تبدیل ہوتے نہیں دیکھنا چاہے گا۔ اس لئے کہنا تو یہی چاہیے کہ

Read more

جمہوری نوحہ اور میلو میلو کی صدا

ایک طرف ملک میں ان دنوں تاریخ کی بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں کے نتیجے میں کروڑوں افراد حکومت، امدادی اداروں اور مخیر حضرات کی توجہ کے منتظر ہیں، تو دوسری طرف سیاست کے کھلاڑی انسانی جذبوں سے یکسر عاری اپنے اپنے مفادات کو تقویت دینے کے لئے داؤ پیچ میں مصروف نظر آرہے ہیں، اگرچہ ہمارے ملک کی سیاسی تاریخ سازشوں، ریشہ دوانیوں، شاطرانہ چاپلوسیوں سے عبارت ہے، بدقسمتی سے کبھی بھی ایسا دور نہیں دیکھا گیا کہ پارلیمانی

Read more

فوج کے سربراہ کی تعیناتی اور سراج الحق کی تجویز

فوج کے سربراہ کے تقرر کے بارے میں عمران خان اور سراج الحق کے بیانات نے طوفان اٹھا دیا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے محرومی کے بعد سیاسی مخالفین کے علاوہ فوجی قیادت بھی عمران خان کے غیض و غضب کا نشانہ بنی۔ اس طرز عمل کا نکتۂ عروج لسبیلہ میں ہیلی کاپٹر کا سانحہ تھا جس میں سیلاب زدگان کی فوری مدد اور بحالی کی کوششوں میں مصروف جان سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے افسروں اور

Read more

اقتدار کی حرص

سابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے لے کر آج تک اس ملک کی نہ کسی کو فکر ہے نہ خوف ہے۔ عوام کی بات ہی کیا کرنا بقول جالب اس شہر خرابی میں غم عشق کے مارے زندہ ہیں یہی بات بڑی بات ہے پیارے عدم اعتماد کے نجیب الطرفین کھلواڑ سے لے کر پنجاب کی حکومتیں بنانے گرانے تک بس ایک ہی تکرار ہے اقتدار ہمارا ہے۔ ملکی معیشت بھاڑ میں جانے کے قریب ہے، تازہ بہ

Read more

مقبولیت کا زعم: مستند ہے میرا فرمایا ہوا

سارے عالم پر ہوں میں چھایا ہوا مستند ہے میرا فرمایا ہوا شعر تو میر تقی میر کا ہے مگر اس کی ان دنوں عملی تصویر عمران خان ہیں۔ جو آگ اگلتے اور کہتے ہیں کہ میں بہت خطرناک ہوں۔ ان کی تقاریر اور خطابات گفتنی اور ناگفتنی سے بھرپور ہیں۔ خان بولتے ہیں اور بولتے ہی چلے جاتے ہیں۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ میرے خلاف سازش ہوئی۔ میرا پیوٹن سے ملنا انہیں اچھا نہیں لگا اس لیے مجھ

Read more

کامران ٹیسوری ایک بار ایم کیو ایم کی تقسیم کا باعث بن گئے

26 اگست 2016 کے بعد سے ایم کیو ایم کیا بکھری کہ ہر گزرتے دن و ماہ سال میں خزاں کے پتوں کی کی طرح بکھرتی ہی جا رہی ہے۔ ایم کیو ایم میں اندرونی اختلافات اس حد تک بڑھ چکے ہیں کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ذمہ دار ان ایک دوسرے کی شکل دیکھنے کے روادار نہیں ہیں۔ پہلے بڑے سے بڑے مسئلہ کو کمرے میں بیٹھ کر حل کر لیا جاتا تھا اب وہی باتیں میڈیا کے

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی پر کون سیاست کر رہا ہے؟

اب یہ واضح ہورہا ہے کہ ایک دوسرے کو الزام دیتے ہوئے ملک کا ہر سیاست دان اور پارٹی اس وقت نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر سیاست کر رہی ہے۔ پہلے عمران خان نے اس معاملہ کو عام جلسوں میں اٹھا کر اور نئے آرمی چیف کی تقرری کو انتخابات تک ملتوی کرنے کی بات کہہ کے، اس حساس اور محکمہ جاتی معاملہ کو زبان زد عام کیا۔ اب وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز

Read more

یکساں مواقع میسر کرنے کا جھانسہ

عمران خان نے سیاست کو ایک نئی جہت بخشی ہے اور وہ یہ کہ جب وہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو حکومت کو سرے سے تسلیم ہی نہیں کرتے لیکن جب خود حکومت میں ہوتے ہیں تو اپوزیشن کو تسلیم نہیں کرتے۔ یہ کیا رویہ ہے؟ وہ شدید حد تک خود پسندی کا شکار ہیں۔ انہوں نے اپنے طرزِ عمل سے آئینی تقاضوں کی تکمیل کے مراحل تک کو مشکل بنا دیا ہے۔ انہوں نے سیاسی فکر کے اختلاف کو

Read more

عمران خان کی فوری انتخاب کی ضد

ہفتے کے پانچ دن صبح اُٹھتے ہی اخبارات پر سرسری نگاہ ڈالنے کے بعد اس کالم کے لئے موضوع طے کرنا ممکن ہوتا ہے۔بدھ کی صبح اس عادت کے ہاتھوں گھر میں آئے اخبارات میں نمایاں ہوئیں سرخیاں دیکھیں تو سرپکڑکر بیٹھ گیا۔فرض کیا میں کوئی غیر ملکی ہوتا اور چند روز کے لئے پاکستان آکر اسلام آباد کے کسی ہوٹل میں قیام پذیر ہوتا تو کمرے میں آئے اخبارات پر نگاہ ڈالنے کے بعد احساس ہی نہ ہوتا کہ

Read more

عمرانی کھیل

یہ جوپاپولسٹ راہ نما ہوتے ہیں، ان کے نعرے کان کو نغمے کی طرح بھلے لگتے ہیں، مثلاً ’ہم کوئی غلام ہیں ‘ کتنا خوش آہنگ نعرہ ہے، فشارِ خون میں اِضافے کا باعث، اسرارِشہنشاہی کھولنے والا، اور ’غلام‘ کی غ کو جتنی زیادہ غراہٹ سے ادا کیا جائے، آقائوں سے اتنی ہی نفرت کا اظہار ہوتا ہے، اور ’حقیقی آزادی‘ کی منزلِ مبارک بالکل سامنے نظر آنے لگتی ہے، لیکن پاپولسٹ نعرے غبارے کی مانند ہوتے ہیں، دلیل کی

Read more

عمران خان کی طاقتور عناصر سے بڑھتی قربتیں

اپنی ضد منوانے کا ہنر کوئی عمران خان صاحب سے سیکھے۔ کم از کم تین بڑی سیاسی جماعتوں میں شامل ان کے مخالف سیاستدان خود کو بہت کائیاں اور تجربہ کار تصور کرتے ہیں۔ صدارت اور وزارت عظمیٰ کے عہدوں پر فائز رہنے کے علاوہ پنجاب جیسے پاکستان کے آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے کے مدارالمہام بھی رہے ہیں۔ان کی اکثریت 1985ء سے نہ سہی تب بھی 1990ء کے آغاز ہی سے اقتدار کے شاطر کھلاڑیوں پر

Read more

پنڈی پلان

گزشتہ ہفتے عمران خان نے دھمکی دی کہ ”اگر دیوار کے ساتھ لگایا گیا تو مزید خطرناک ہوجاؤں گا۔“فوج کی اعلیٰ قیادت کے خلاف اپنی حالیہ تقریر میں وہ اپنے قول کے پکے دکھائی دیے۔ اُن کے اشتعال کی وجہ فوج کا ”نیوٹرل“ ہونا ہے، اور عمران خان کی لغت میں نیوٹرل کا مطلب جانور ہوتا ہے۔ چند دن پہلے عمران خان نے گرجتے ہوئے کہا تھا، ”آصف زرداری اور نواز شریف نومبر میں ایک نیا آرمی چیف نامزد کرنا

Read more

رابن رافیل: عمران خان سے ملاقات کرنے والی امریکی سفارتکار جن پر پاکستان کے لیے جاسوسی کرنے کا الزام بھی لگا

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے سابق امریکی سفارت کار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کی ہے لیکن یہ سفارت کار کون ہیں اور ماضی میں کن تنازعات سے ان کا نام جوڑا گیا؟

Read more

سیاسی نقاب میں فوجی تسلط ختم کیا جائے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع پر آمادگی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا آرمی چیف صرف انتخابات میں کامیاب ہو کر حکومت بنانے والی پارٹی ہی کو مقرر کرنا چاہیے۔ اس دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے الزام لگایا ہے کہ عمران خان اب دباؤ کے ہتھکنڈوں میں ناکام ہو کر اسٹبلشمنٹ سے کسی بھی طرح بات چیت کے ذریعے

Read more

عمران خان کا دعویٰ: کیا پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کی سازش ہو رہی ہے؟

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے اپنی تقاریر میں اپنے سیاسی مخالفین اور ‘مسٹر ایکس اور مسٹر وائی’ کی طرف اشارہ کیا۔ پنجاب میں اس وقت پی ٹی آئی کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی وزیراعلیٰ ہیں۔

Read more

شراب کا بل

سچ اور جھوٹ کا زمانہ گزر گیا ہے اب ’بیانیے‘ کا زمانہ آ گیا ہے جس کے حقائق تک پہنچنے میں وقت لگ جائے گا تب تک معاملہ کہیں اور پہنچ چکا ہو گا۔ عمران خان متعدد خوبیوں کے باوجود ناکام حکمران ثابت ہوئے تھے اور روز ایسے فلسفے ’قوم‘ کے سامنے پیش ہوتے تھے کہ جن پر سنجیدہ دنیا ہنسنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی تھی، یہ تاریخی اعزاز بھی عمران خان کو اسی بنیاد پر ملا کہ

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی کی قبل از وقت تحلیل اور وفاق پاکستان کے ساتھ انتخابات؟

سوشل میڈیا پر گزشتہ چند دنوں سے چند ایک سیاسی کارکن اور دیگر سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ یہ بحث کر رہے ہیں کہ گلگت بلتستان کے انتخابات وفاق پاکستان کے ساتھ ہونے چاہیے۔ کیونکہ اس طرح گلگت بلتستان کے انتخابات پر وفاقی حکومت پاکستان کا اثر ختم ہو گا یہ بات بادی النظر میں کافی پرکشش لگ رہی ہے لیکن گہرائی میں پاکستان کی سیاسی نظام کو دیکھتے ہیں تو یہ دلیل اپنی قوت کھو دیتی ہے چونکہ الیکشن میں دھاندلی

Read more

واجپائی دور کا کشمیر: اے ایس دولت کی زبانی

آج کل ٹیوٹر سپیس ایک سماجی پلیٹ پلیٹ فام کے ساتھ ساتھ معلومات کا بھی ایک ذریعہ ہے۔ جہاں اکثر لوگ اہم موضوعات، جیسا کہ حالات حاضرہ، مذہب یا تاریخ پر گفتگو کرتے پائے جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل مجھے کشمیر سے متعلق سپیس میں مجھے بطور ’کو ہوسٹ‘ کے لیے مدعو کیا گیا۔ میں نے موضوع کی مناسبت سے مختار بابا جن کا تعلق مقبوضہ کشمیر سے ہے کو بھی لنک بھیج دیا۔ میرے لنک بھیجنے پر مختار بابا

Read more

مائنس ون کی بجائے پلس تھری کرنا بہتر ہے

ملتان میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے الزام لگایا کہ اس وقت ملکی سیاست میں مائنس ون فارمولے پر عمل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ اسی بات کو کل رات گوجرانوالہ کے جلسہ میں دہراتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ مخالفین انہیں عدالتوں سے نااہل قرار دے کر سیاست سے باہر کرنا چاہتے ہیں۔  کاش عمران خان کو مائنس ون کی سیاسی ہلاکت خیزی کا اس وقت بھی احساس ہوگیا ہوتا

Read more

ملکہ الزبتھ دوم کی موت: وہ لمحہ جب تاریخ رُک گئی

بی بی سی کے شاہی امور کے نامہ نگار جونی ڈائمنڈ لکھتے ہیں کہ ملکہ کی زندگی اور کام برطانیہ کی بہترین عکاسی کرتا ہے اور یہی اس قوم کے لیے ان کی خدمت ہے۔

Read more

سینئر ترین جنرل کو آرمی چیف بنانے کا اعلان کیا جائے!

کہتے ہیں سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا لیکن پاکستانی سیاست کو دیکھتے ہوئے تو لگتا ہے کہ سیاست کے سر میں دماغ بھی نہیں ہوتا۔ سیاست دان بے سر و پا ہانکتے ہیں اور اپنے تئیں سمجھتے ہیں کہ وہ لوگوں کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ درحقیقت وہ اپنی کم عقلی اور جمہوری اصولوں سے ناشناسی کا ثبوت فراہم کر رہے ہوتے ہیں۔ جیسے آج دن کے دوران وزیر دفاع خواجہ آصف نے فرمایا کہ پاکستان میں

Read more