قائد اعظم کا پاکستان واپس چاہیے
1947 میں جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو وطن عزیز میں 23 فیصد اقلیتیں آباد تھیں جب کہ پہلی کابینہ میں جوگندر ناتھ منڈل بھی شامل تھے اور بعد میں سر ظفراللہ خان نے بطور پہلے وزیر خارجہ عہدہ سنبھالا۔ اس وقت بانی پاکستان قائداعظم (جو بذات خود شیعہ تھے) نے پاکستان کو تمام مذاہب اور عقائد کے لوگوں کے لیے بلا تفریق ملک قرار دیتے ہوئے بھی واضح کیا : ”آپ آزاد ہیں ؛ آپ اپنے مندروں میں
Read more




















































































