اقلیتوں کو تمام حقوق حاصل ہیں

سمجھ نہیں آ رہی کہاں سے لکھنا شروع کیا جائے۔ لکھا جایا بھی یا کبوتر کی طرح آنکھیں بند کر لی جائیں۔ آفٹر آل، آسٹریلیا بیٹھے ہیں جہاں نہ بجلی جاتی ہے نہ قانون کی بالادستی۔ سڑک پر دھول مٹی نہیں۔ لال مرچ میں اینٹوں کے پاوڈر کی ملاوٹ نہیں۔ اس بات کی چنداں فکر نہیں کہ اگر کسی دن سڑک پر کسی بدمست ٹرک کے نیچے آ کر مر گئے تو سب سے پہلے لوگوں کو ہمارے موبائل فون

Read more

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا ایک سال: 'میں اپنے سکول کی سب سے لائق طالبہ تھی'

لز ڈوسٹ افغانسان سے یہ بتا رہی ہیں کہ ملک پر طالبان کے ایک سال حکومت کو وہاں کے لوگ کس طرح دیکھتے ہیں اور اس دور حکومت کا ان کی زندگیوں پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

Read more

قائد اعظم کا اور 75 سال بعد آج کا پاکستان

قائداعظم کا تصور پاکستان آپ کی تقاریر اور ان کے مطابق کئی دہائیوں پر پھیلے آپ کے طرز عمل سے خوب ظاہر ہے۔ ان میں سے بیشتر کا ذکر آپ کی اس تقریر میں ملتا ہے جو آپ نے دستور ساز اسمبلی کے صدر کے طور پر اس کے پہلے اجلاس میں کی۔ آپ نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے مشکلات کے باوجود ریاست کو ایک سال تک ان اصولوں کے تحت انتہائی کامیابی کے ساتھ چلایا۔

Read more

ربوہ میں خادم رضوی کے نام کا نعرہ نہ لگانے پر قتل

گیارہ اگست کو پوری قوم نے قائد اعظم کی اس تقریر کی یاد میں دن منایا جس میں آپ نے فرمایا تھا آپ آزاد ہیں۔ آپ اپنے گرجوں مندروں،مساجد یا جو بھی آپ کی عبادت کی جگہ ہے وہاں جانے کے لئے آزاد ہیں۔ آپ کا عقیدہ یا مسلک کیا ہے حکومت کو اس سے کوئی سروکار نہیں۔ لکھنے والوں نے اس تقریر پر کالم لکھے۔ جنہیں میڈیا پر بولنے کی آزادی ہے انہوں نے اس تقریر کے مندرجات کے

Read more

چناب نگر میں مذہبی منافرت کی بنیاد پر 60 سالہ احمدی کا قتل

ابتدائی اطلاعات کے مطابق چناب نگر ربوہ میں مذہبی نفرت کی بنا پر ایک احمدی کو سر عام چھریوں سے وار کر کے بہیمانہ طور پر قتل کر دیا گیا۔ قاتل وقوعہ کے وقت مذہبی نعرے لگا رہا تھا۔ موقع پر لوگوں نے پکڑ کے پولیس کے حوالے کر دیا۔ اطلاعات کے مطابق لاری اڈہ پر آج صبح سوا آٹھ بجے کے قریب ایک 60 سالہ احمدی کو مذہبی جنونی نے چھریوں کے پے درپے وار کر کے قتل کر

Read more

قیام پاکستان کے 75 برس: ’ایسا بلوچستان دیکھنا چاہتے ہیں جہاں سوال اٹھانے والوں کو نہ اٹھایا جائے‘

پاکستان میں 75 سال کی آزادی کی خوشی ہو یا برصغیر کی تقسیم کا غم، 14 اگست کا روز مختلف لوگوں کے لیے مختلف معنی رکھتا ہے۔ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ ان لوگوں پر بھی مشتمل ہے جو 75 سال بعد بھی خود کو قومی دھارے سے الگ سمجھتے ہیں۔ قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے پر بی بی سی نے چند ایسے ہی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اگلے 25 سال میں کیسا پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟

Read more

امریکہ: دو مسلمانوں کے قتل کے الزام میں افغان باشندہ گرفتار

ایلبکرکی کی پولیس نے چار مسلمانوں کے قتل میں دو کا الزام ایک افغان باشندے پر عائد کیا ہے۔ ویب ڈیسک — پولیس نے منگل کو بتایا ہے کہ نیو میکسیکو کے شہر ایلبکر کی میں چار مسلم افراد کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو دو افراد کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے اور اس کی شناخت دیگرہلاکتوں میں مرکزی ملزم کے طور پر کی

Read more

امریکہ: ’مسلمانوں کے سلسلہ وار قتل کے بعد ڈر رہتا ہے کوئی پھلانگ کر نہ آ جائے‘

افضال حسین اپنے بھائی امتیاز حسین کے ساتھ۔ ملک عمید / واشنگٹن ڈی سی — ’’یہ بہت درد ناک ہے۔ ہمارے بچے ہر وقت دروازے اور کھڑکیوں کو دیکھتے رہتے ہیں کہ کوئی پھلانگ کر نہ آ جائے۔ ہم نے بچوں کو گھر کی بالکونی پر جانے سے منع کر دیاہے۔ گھر والے سودا سلف لانے سے منع کرتے ہیں بلکہ کوئی واش روم میں پانچ سے 10 منٹ زیادہ رہے تو گھر والے پریشان ہو جاتے ہیں۔‘‘ یہ کہنا

Read more

عاطف میاں کی معیشت میں ’بارودی سرنگیں‘ بچھانے پر سیاستدانوں پر تنقید، ’اپنی معیشت کو ٹھیک کریں کیونکہ یہ لوگوں کی زندگیوں کا سوال ہے‘

ماہر معیشت عاطف میاں نے ٹوئٹر پر پاکستان کے حالیہ معاشی بحران پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے معیشت کو سیاسی مقاصد کے لیے قربان کیے جانے کی بات کی اور پاکستانی معیشت اور سیاست کے نئے رخ کے تعین کے لیے کچھ تجاویز بھی پیش کیں۔

Read more

احمدی قربانی نہیں کر سکتے

تمہاری قربانی قربانی دوسروں کی قربانی ناجائز! پاکستان میں ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی بدمزگی ہونا جیسے ایک عام سی بات ہو۔ بلکہ ہم تو خود ایسے لطائف بناتے ہیں کہ شادی پر اگر کچھ رشتے دار ناراض نہ ہوں تو اسے پاکستانی شادی نہیں کہا جا سکتا۔ یعنی عرف عام میں ہم بحیثیت قوم رنگ میں بھنگ ڈال کر اس کا لطف اٹھاتے ہیں۔ ہر خاندان یا گھر میں ایک ایسا مرد یا عورت لازمی موجود

Read more

تلوار کے سائے تلے سانس لیتی اقلیتیں

خبر ہے کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے گھروں کی چار دیواری کے اندر قربانی کرنے پر احمدی برادری کے پانچ افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماجد جاوید نامی ایک شخص نے پولیس کو یہ درخواست دی کہ جب وہ بعد از ادائیگی نماز عید الاضحیٰ جامع مسجد میں موجود تھے کہ انہیں باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی

Read more

احمدی افراد پر قربانی کرنے پر مقدمہ

احمدی فرقہ کے دو افراد کے خلاف 2020 میں ایک ایف آئی آر درج ہوئی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا تھا کہ احمدیوں کی عبادت گاہ سے قرآن کریم کا ایک نسخہ برآمد ہوا ہے۔ اس طرح عبادت گاہ جو مسجد کی طرح دکھائی دیتی ہے، میں کلمہ طیبہ اور چند دوسرے اسلامی شعائر سے تعلق رکھنے والی چیزیں کندہ پائی گئی ہیں۔ اسی طرح عبادت گاہ میں قرآن کریم کے نسخے بھی رکھے ہوئے ہیں۔ عبادت گاہ میں

Read more

فیصل آباد: عیدالاضحی پر جانوروں کی قربانی پر احمدی برادری کے تین افراد گرفتار

پاکستان کے شہر فیصل آباد کے علاقے ٹھیکری والا کے ایک نواحی گاؤں میں پولیس نے احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے تین افراد کو عید الاضحٰی کے موقع پر گھر کے اندر جانور کی قربانی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

کس کو لگام دینے کی ضرورت ہے؟

 دو ہفتہ قبل اس عاجز نے ایک کالم میں خیبر پختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کی ایک قرارداد پر تبصرہ کیا تھا۔ اس قرارداد میں یہ مطالبہ کیا گیا تھا کہ صوبائی حکومت اس صوبہ میں احمدیوں کو لگام دے۔ گذشتہ کالم میں یہ تجزیہ پیش کیا گیا تھا کہ اس قرارداد سے یہی تاثر ملتا ہے کہ معزز ممبران اسمبلی کے ذہنوں میں بنیادی حقوق کا تصور واضح نہیں ہے۔ اس کالم میں اسی قرارداد کے تجزیہ کو آگے بڑھاتے

Read more

اسلم قریشی کو ہم نے سرحد پار چھوڑا

الم نگار نے مولانا اسلم قریشی پر دو اقساط میں کالم لکھ کر یادوں کے دریچے کھول دیے۔ وہ کیا ہی ہنگامہ خیز دور تھا۔ مولانا اسلم قریشی صاحب کے متعلق روزانہ نئی نئی خبریں آتی تھیں۔ پورے پاکستان میں اور خاص طور پر سیالکوٹ میں ایسے معلوم ہوتا تھا کہ زندگی کا سب سے اہم مسئلہ مولانا صاحب کی گمشدگی کے متعلق بات کرنا ہے۔ کسی چائے خانے، تھڑے، دکان، کھوکھے پر کھڑے ہو جائیں کوئی نہ کوئی اس

Read more

عالم دین کو تخت پر لانا ہے

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔ جس کی 96.2 % آبادی مسلمان ہے۔ اور پاکستان کے آئین میں قرارداد مقاصد پاکستان کے آئین کی روح ہے۔ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 227 کے تحت کوئی بھی قانون سازی قرآن اور سنت کے خلاف نہیں کی جا سکتی ہے۔ پاکستان کے آئین میں دوسری ترمیم جو 17 ستمبر 1974 کو کی گئی اس کے مطابق ”مسلمان کی تعریف یہ ہے کہ وہ اللہ کو ایک مانے اور نبی کریم ﷺ کو آخری

Read more

پاسداران انقلاب کی ’گمنام‘ کاؤنٹر انٹیلیجنس تنظیم کیا ہے اور اس کے کمانڈر کون ہیں؟

ایران کے پاسدارانِ انقلاب کی کاؤنٹر انٹیلی جنس تنظیم (سازمان حفاظت اطلاعات سپاه پاسداران) ایک ایسی تنظیم ہے جو اس فوجی ادارے کے ارکان کی جاسوسی جیسے مسائل سمیت دیگر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی ہے، اور پاسداران انقلاب اسلامیِ ایران انٹیلی جنس (سازمان اطلاعات سپاه پاسداران) کے برعکس، اس کا کوئی بیرونِ ملک کام نہیں ہے۔ اسی وجہ سے اس ادارے سے متعلق اکثر واقعات کو میڈیا کوریج نہیں دیتا اور ان کا ایک مکمل رازدارانہ پہلو برقرار رہتا ہے۔ اس تنظیم کے ذریعے معاشی یا اخلاقی بدعنوانی، جاسوسی، یا پاسداران انقلاب کے کمانڈروں اور فورسز سے متعلق دیگر معاملات نمٹائے جاتے ہیں۔

Read more

مولانا اسلم قریشی صاحب کا اغوا، شہادت اور پھر زندہ ہونا (2)

گزشتہ کالم میں یہ بیان کیا گیا تھا کہ کس طرح احمدیوں کی مخالفت میں سرگرم مولانا اسلم قریشی صاحب غائب ہو گئے اور عوام کو یقین دلایا گیا کہ انہیں احمدیوں نے اغوا کر کے قتل کر دیا ہے۔ 1983 کے بالکل آخر میں یہ خبریں اڑائی جا رہی تھیں کہ اب قادیانیوں نے اسلم قریشی صاحب کے بیٹے صہیب کو بھی اغوا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اور اس کے ساتھ یہ خبریں شائع ہونے لگیں کہ یہ

Read more

مولانا اسلم قریشی صاحب کا اغوا، شہادت اور پھر زندہ ہونا قسط 1

حالی نے اپنی مسدس میں مسلمانوں کے و عروج و زوال کی منظوم داستان رقم کی تھی۔ اور پاکستان کی تاریخ کے حوالے سے آڈیو ویڈیو کے ذریعہ یہی فریضہ مکرمی وجاہت مسعود صاحب سرانجام دے رہے ہیں۔ خاکسار نے ان کا پروگرام ”پاکستان تباہی کے اس مرحلہ تک کیسے پہنچا“ سن رہا تھا۔ اور اس قسط سے فیض پا رہا تھا جس میں وہ جنرل ضیاء صاحب کے بے مثال دور کا تجزیہ فرما رہے تھے۔ اس میں وہ

Read more

تم اپنے چراغوں کی حفاظت نہیں کرتے (2)

1979 میں ایک پاکستانی سائنسدان نے طبیعیات کا نوبل انعام جیتا۔ ان کی زندگی کا اہم ترین کام ذراتی طبیعیات کے ایک نظریے کی وضاحت کی کلیدی تحقیق تھی جو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ ان کی یہ تحقیق 2012 میں ہگز بوسن (Higgs boson) ذرے کی دریافت میں پیش خیمہ ثابت ہؤئی۔ یہ ایک بہت اہم بنیادی دریافت تھی کیوں کہ یہ ذرہ دیگر تمام ذرات کو مادہ فراہم کرنے کا ذمہ دار ہے اس لئے اس ذرے

Read more

عامر لیاقت ہیرو نہیں تھا

روایت چلی آ رہی ہے کہ مرجانے والے کو زبردستی اچھا کہا جائے۔ اس کی برائیوں پر پردہ ڈالا جائے تا کہ ہماری بھی پردہ پوشی ہو۔ بھئی ایسے کام ہی کیوں کرو کے اپنے عیب چھپانے کے لئے مہا پاپیوں کو بھی اچھا کہنا پڑے؟ کیا یہ جھوٹ نہیں؟ منافقت نہیں؟ انسانی ہمدردی یا ترس کے تحت کسی عام انسان کی معمولی زیادتیاں تو شاید درگزر کی جا سکتی ہیں لیکن ایسے انسان کے لیے بلاوجہ کے نیک کلمات

Read more

نوپور شرما تنازع: مودی حکومت کی خاموشی معنی خیز ہے، حامد انصاری

انڈیا کے سابق نائب صدر محمد حامد انصاری نے کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام کے بارے میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے عہدیداروں کی طرف سے ’نازیبا‘ کلمات پر وزیر اعظم مودی کی خاموشی ’کوئی اتفاق نہیں بلکہ یہ بہت معنی خیز ہے۔‘

Read more

عامر لیاقت: مشہور ٹی وی شخصیت اور سیاست دان کی زندگی سے جڑے تنازعات، کچھ کے لیے مزاح اور کچھ کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کا سبب

پاکستان میں رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں ٹی وی چینلز پر مذہبی پروگراموں کا تانتا بندھ جاتا تھا، وہیں گذشتہ دہائی کے آغاز میں رمضان ٹرانسمیشن کا ٹرینڈ شروع ہوا اور اس کی وجہ بلاشبہ عامر لیاقت حسین ہی تھے۔

Read more

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں وفات پا گئے، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اُنھیں طبیعت کی خرابی پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ ہسپتال لائے جانے کے وقت مردہ حالت میں تھے۔

Read more

قاسم اعوان: اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں فوڈ پانڈا کے مینیجر دوران واردات گولی لگنے سے ہلاک

اتوار کی شب قاسم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں موجود تھے جب پولیس کے مطابق دوران واردات انھیں گولی لگی اور وہ زخموں کی تاب نہ لا سکے۔

Read more

ساتویں قومی "مردم” شماری اور اقلیتوں کے تحفظات

ادارہ برائے سماجی انصاف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور انسانی حقوق کے باوقار رہنما پیٹر جیکب شائد پاکستان کے اُن گنے چُنے افراد میں سے ہیں جو لفظ "مردم شماری” کی بنیاد میں موجود مرد پردھان نفسیاتی سوچ (پاکستان کے کیس میں یہ لاعلمی تو نہیں ہو سکتی مگر فکری ناخواندگی کی ایک بھرپور مثال ضرور ہو سکتی ہے) کو باشعور اور حقیقت پسندانہ علمی فہم سے بدلنے کی کوشش میں مصروفِ عمل ہیں. اور Census کا ترجمہ "افراد شماری” کے

Read more

چارلی ایبڈو حملہ آور سے منسلک ہونے کے الزام میں اٹلی میں پاکستانی شہری گرفتار

واضح رہے کہ 2020 میں پاکستانی شہریت رکھنے والے 18 سالہ ظہیر حسن محمود نے چھریوں کی مدد سے دو افراد کو زخمی کر دیا تھا۔ انھوں نے اپنے اقدامات کو میگزین کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کی دوبارہ اشاعت کا نتیجہ قرار دیا تھا۔

Read more

اور اب پشاور میں مدفون احمدی کی ہڈیوں کی توہین

لاہور کے ایک انگریزی ہفت روزہ جریدے کی رپورٹ کے مطابق پشاور میں ایک احمدی کی قبر کو کھود کر اس کی پہلے بے حرمتی کی گئی اور بعد ازاں مرحوم کی باقیات (اعضا) کو باہر پھینک دیا گیا۔ یہ انسانیت سوز واقعہ انیس، بیس مئی کی درمیانی رات کو جو پشاور کے علاقہ ”سنگوا چینی پایاں“ میں رونما ہوا۔ خبر کے مطابق 1995 میں وفات پانے والے احمدی نوجوان اشفاق احمد کی قبر کو نامعلوم افراد نے کھودا اور

Read more

کراچی میں معمولی تکرار پر نوجوان جزلان فیصل کا قتل: میری لاٹھی تھا وہ، کسی نے میری لاٹھی توڑ دی

عارف صابر نے بی بی سی کو بتایا کہ جزلان فیصل تو بچپن میں یتیم ہو گیا تھا، ان کے والد ایک حادثے میں دس برس قبل فوت ہوگئے تھے، اس کے بعد سے جزلان سمیت ان کے تین بہن بھائی اپنے دادا، دادی کے ساتھ ہی رہ رہے تھے۔

Read more

محترم وزیر اعظم! کیا میری لاش کو پاکستان میں رہنے کی اجازت ہو گی؟

محترم وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہوں گے۔ میں اس خط کو السلام علیکم سے شروع کر کے نیک تمنائوں کا اظہار کرنا چاہتا تھا۔ کیونکہ اس نازک دور میں ہمارے پیارے پاکستان کے وزیر اعظم کو ہم سب کی نیک تمنائوں کی ضرورت ہے لیکن ایک انجانے خوف نے میرے ہاتھوں کو اپنی گرفت میں لے لیا کیونکہ یہ عاجز پاکستان کا شہری ہونے کے علاوہ عقیدہ کے اعتبار سے ایک احمدی

Read more

وجہ قتل: احمدی ہونا

مولانا فضل الرحمان سے لے کر علی محمد خان تک سارے سیاستدانوں کو مبارک ہو، ان کا احمدی کارڈ مسلسل رنگ لا رہا ہے۔ ایک اور احمدی کو تہ تیغ کر دیا گیا اور ہمیشہ کی طرح خنجر پہ کوئی داغ نہ ہی کسی دامن پہ کوئی چھینٹ۔ بس ایک اور سہاگ اجڑا، تین معصوم یتیم ہوئے اور والدین کے ناتواں کندھے مزید جھک گئے۔ قاتل اور اس کے سہولت کار اگلا شکار ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوئے ہیں اور سلامتی

Read more

پاکستان میں احمدیوں کے قتل

ضلع اوکاڑہ میں احمدی جماعت سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبدالسلام کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔ منگل کی شام ہونے والی اس واردات کی تفصیلات کے مطابق مقتول کو مذہبی منافرت کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔ مقامی مدرسہ سے ایک ہی روز قبل فارغ التحصل ہونے والے نوجوان علی رضا کے خلاف مقدمہ درج کر دیا گیا ہے۔ ملزم علی رضا نے مقتول کو اس کی گلی میں شام کے ساڑھے پانچ بجے تیز

Read more

اوکاڑہ میں احمدی نوجوان کا قتل: ’ہم سے تو جینے کا حق ہی چھین لیا گیا‘

ظفر اقبال کے مطابق عبدالسلام کو قتل کرنے والے ملزم حافظ علی رضا عرف ملازم حسین کی ایک روز قبل نزدیکی مدرسے میں دستار بندی ہوئی، جہاں سے اس نے اپنا درس نظامی کا کورس مکمل کیا۔

Read more

دیوان سنگھ مفتون

اکبر الٰہ آبادی کا ایک مصرعہ ہے۔ جب توپ مقابل ہو تو اخبار نکالو گزشتہ صدی میں بیس تا پچاس کی دہائیوں کے درمیان تقریبا ً  33 سال تک اس کلیۓ پر عمل پیرا ہوتے ہوۓ ایک شخص نے کچھ ایسی ہلچل مچاۓ رکھی کہ ان  کی مثل کوئی اور مہتاب آسمانِ صحافت پر ایسی دھج سے ایک بڑے عرصہ تک پھر نہ چمکا۔ دیوان سنگھ مفتون کا آبائی تعلق( ضلع )حافظ آباد سے تھا۔آپ بس پرائمری تک ہی تعلیم حاصل

Read more

نہال ہاشمی صاحب، بتائیں یہ کس مسلک کی سازش ہے؟

ایک بار پھر پاکستان میں سیاسی میدان میں گالی گلوچ اور جوتم پیزار کا بازار گرم ہے۔ یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ اب یہ سلسلہ پاکستان میں ایک معمول کی بات ہے۔ لیکن یہ ایک المیہ ہے کہ اس مرتبہ یہ سیاسی جنگ مسجد نبوی کے احاطے تک جا پہنچی ہے۔ جب وزیر اعظم شہباز شریف صاحب، مریم اورنگزیب صاحبہ، اور شاہ زین بگٹی صاحب وہاں گئے تو وہاں پر موجود تحریک انصاف کے حامیوں نے چور چور کے

Read more

پاکستانی سیاست میں ’قادیانی کارڈ‘ کا استعمال کیوں بڑھنے لگا ہے؟

احمدی برادری کے افراد اپنے رشتہ دار کی ہلاکت پر احتجاج کر رہے ہیں پاکستانی سیاست ایک بار پھر بحرانی دور سے گزر رہی ہے۔ حکمران جماعت پر حزب اختلاف تابڑ توڑ حملے کر رہی ہے۔ دونوں جانب سے بیان بازیوں میں تیزی آرہی ہے اور فریقین اپنے حق میں عوامی طور پر ہرمقبول حربہ بلا امتیاز استعمال کر رہے ہیں۔ معیشت سے لے کر مذہب تک ہر موضوع کو ایک دوسرے کے خلاف استعمال کیا جا رہا ہے۔ ان

Read more

قرارداد مقاصد: لیاقت علی خان کے دور میں یہ ’مقدس‘ دستاویز کن حالات میں منظور ہوئی

پاکستان میں قراردار مقاصد کو دستاویز کی صورت دینے کی ابتدا سات مارچ 1949 کو ہوئی جب وزیراعظم لیاقت علی خان نے اس قرارداد کا مسودہ برصغیر میں مسلمانوں کی نئی آزاد ریاست پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

Read more

کیا سوال پوچھنے کی اجازت ہے؟

پشاور دھماکے کی خبر دیکھی تو قصہ خوانی بازار کی رونق وہاں کی چہل پہل، معصوم بچے، خریداری کرتی خواتین، رکھ رکھاؤ والے دکاندار، قسم ہا قسم کے کھانے، چپلی کباب، پٹا تکہ (دنبے کی چربی میں لپٹے تکے ) ایک ثانیے میں نظروں سے گزر گئے، ابھی دو ماہ پہلے ہی دسمبر میں پشاور شہر دیکھنے کا پروگرام بن گیا تھا۔ پشاور کا ہمارا یہ پہلا سفر تھا ایک تو بچوں کو سیر کروانا تھی اور دوسرے ایک بہت

Read more

پشاور میں احمدی ڈاکٹر کے کلینک پر قتل

آج 5 مارچ 2022 کو شام سوا 5 بجے بازید خیل پشاور میں دو حملہ آور ایک احمدی ڈاکٹر منصور احمد صاحب ابن ڈاکٹر منظور احمد صاحب کے کلینک میں داخل ہوئے۔ ایک حملہ آور نے مریضہ کا بھیس بنا کر برقع اوڑھ رکھا تھا وہ آ کر کہنے لگا کہ مجھے بڑی تکلیف ہے اور چیخ رہا تھا۔ اس کے بعد اس نے فائرنگ کر دی۔ ڈاکٹر محمد شاہد احمد صاحب جو ڈاکٹر منصور احمد صاحب کی جگہ بیٹھ

Read more

توہین مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد

سری لنکن باشندے پریانتھا دیاوردھنا کا وحشیانہ قتل زیادہ پرانا واقعہ نہیں۔ سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ ایک گنجان آباد سڑک ہے جہاں 160 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔ سینکڑوں افراد جمع تھے، مگر کسی نے انسانی جان کو نہیں بچایا اور حد درجہ سفاکی، بربریت کا مظاہرہ کیا، انسانیت کی موت پر، ایک شخص کی جان کنی کے وقت ویڈیوز بنائی۔ اس دل خراش واقعہ کو وزیراعظم پاکستان نے ایک شرم ناک دن قرار دیا

Read more

کیا رانا تنویر صاحب ایک بار پھر معذرت کریں گے؟

گذشتہ سال 29 دسمبر کو "ہم سب ” پر رانا تنویر صاحب کا ایک کالم "جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات: برطانوی پولیس” کے نام سے شائع ہوا ۔اس میں رانا تنویر صاحب نے تحریر کیا "برطانیہ کی پولیس جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی اہل خانہ پر عصمت دری کے دعووں کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ ان افراد میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی عزیزوں کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔

Read more

تم بے سہارا ہو تو کسی کا سہارا بنو

ڈیوڈ سمپسن اور اس کی بیوی کیتھی فلیچر کو ایک دن ان کے بیٹے سانتیاگو نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کو جمعرات والے دن کھانے پر بلا رہا ہے جو بہت غریب ہے اور اکثر گھر میں کھانا نہ ہونے کے سبب بھوکا سو جاتا ہے۔ سانتیاگو کے والدین نے بڑی خوشی سے اپنے بیٹے کو سراہا اور اس کی ہمت افزائی کی کہ وہ اس چھوٹی سی عمر میں ہی ایک حساس دل رکھتا ہے اور دوسرے

Read more

عین اس وقت کہ جب ہم انڈیا کو پڑھا رہے تھے

ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم ہندوستان کو انسانی حقوق کے چیپٹر کھول کھول کر پڑھا رہے تھے۔ وہاں کی جمہوریت اور سیکولر ازم کو بھی بھاڑ میں جھونکے ہوئے تھے۔ ہم بتارہے تھے کہ شہری اپنی ذات میں آزاد ہوتا ہے۔ اپنی زندگی اپنے اختیار سے جینے کا اسے حق حاصل ہے۔ حجاب لینا اس کا انسانی حق ہے اور یہ حق چھین کر اپنی مرضی مسلط کرنا خلافِ انسانیت ہے۔ عین اس وقت کہ جب ہم

Read more

کرناٹک سے بہاولپور تک: ایک سی کہانی اور ایک سے کردار

کرناٹک کی مسکان کی کہانی یقیناً افسوسناک ہے، ظلم اور جبر جہاں بھی ہو منظور نہیں۔ ہندوستان تو ایک سیکولر ریاست کہلانے پر فخر کرتا تھا چنانچہ اس میں یہ تنزلی بہت تکلیف دہ ہے۔ لیکن مسکان والے واقعہ پر افسردہ لوگو! میں آپ کو آپ کے ارد گرد پھیلی کہانیوں میں سےایک سچی کہانی سناتا ہوں۔ گو یہ سچی کہانیاں ہر طرف بکھری ہوئی ہیں لیکن چونکہ یہ میرے ذاتی علم میں ہے، اس لئے تحریر کئے دیتا ہوں۔

Read more

گاندھی کالج سے نعرہ تکبیر کی صدا

ہندوستانی ریاست کرناٹک میں ایک ایسا منظر دیکھا گیا جس نے پوری دنیا میں ظلم و جبر کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو ایک توانائی بخش دی۔ جس کی آواز مذہبی جنونیوں کے جتھوں کے خلاف مزاحمت کی آوازوں کے لیے کیٹالسٹ کا کام کر گئی۔ گاندھی کالج او ڈی پی کی نہتی مگر بہادر طالبہ کی مزاحمتی ویڈیو وائرل ہو چکی ہے۔ مسکان خان بنت محمد حسین خاں نامی یہ بہادر بچی نہ صرف ہندوستانی بلکہ دنیا بھر کی

Read more

ایران کے اعلیٰ عہدوں پر بیٹھے افسران پر اسرائیل کے لیے جاسوسی کا شبہ

آئی آر جی سی قدس فورس کے ایک سابق انٹیلیجنس افسر نے بی بی سی کو بتایا کہ غیر ملکی ایجنسیوں نے متعدد ایرانی سفیروں اور آئی آر جی سی کمانڈروں کے خلاف شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ اس میں خواتین کے ساتھ تعلقات کے بارے میں معلومات بھی شامل ہیں، جسے استعمال کرتے ہوئے وہ ان اہلکاروں کو بلیک میل کرکے غیر ملکی جاسوسوں کے ساتھ تعاون پر مجبور کر سکتے ہیں۔

Read more

انیق ناجی صاحب، احمدیوں کی نہیں، پاکستان کی فکر کریں

حال ہی میں یو ٹیوب پر محترم انیق ناجی صاحب کا ایک پروگرام سننے کو ملا۔ اس میں انہوں نے پاکستان کے احمدیوں کو کچھ مشورے دیے ہیں۔ ان مشوروں کا ایک پس منظر ہے۔ جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ 1974 میں آئین پاکستان میں ترمیم کر کے احمدیوں کو قانون اور آئین کی اغراض کے لئے غیر مسلم قرار دیا گیا تھا۔ اس وقت سے احمدیوں کا موقف یہ رہا ہے کہ کسی کو اس بات کا حق

Read more

انڈر 19 افغان کرکٹ ٹیم: جس ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت مشکوک تھی وہ آج سیمی فائنل کھیلے گی

افغانستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز میں ہونے والے انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں منگل کے روز انگلینڈ کا مقابلہ کرنے والی ہے۔ لیکن اس عالمی ایونٹ میں ان نوجوان افغان کرکٹرز کی شرکت ایک موقع پر یقینی دکھائی نہیں رہی تھی کہ وہ ویسٹ انڈیز پہنچ بھی پائیں گے یا نہیں۔

Read more

احمدیوں کی برادری اور آبادی

بی بی سی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں احمدیوں کی آبادی میں کمی ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں احمدیوں پر مظالم کے حالیہ واقعات کا ذکر ہے اور جماعت احمدیہ کے افراد اور عہدے داروں کے بیانات کے مطابق ملک بھر میں احمدی مخالف پراپیگنڈے کی بھرمار ہے اور معتدل پاکستانی طبقہ کی طرف سے بھی خاموشی طاری ہے۔ میں نے سیربین کی وڈیو رپورٹ فیس بک میں کھولی تو دیکھا کہ چار گھنٹے میں ڈیڑھ لاکھ سے

Read more

ڈاکٹر عبدالسلام: پاکستان کا روشن چہرہ

یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستی یہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم؟ ہماری بدقسمتی یہ رہی ہے کہ ہم نے ہمیشہ اپنے محسنوں اور ہیروز کو ذلیل کیا ہے۔ ہم نے اپنے ہیروز سے نفرت کے لیے کبھی عقیدوں کا استعمال کیا تو کبھی ان کی نسل، رنگ کا تو کبھی ان کے سائنسی خیالات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔ ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ ہم نے کبھی یعقوب الکندی کو کوڑے مارے، کبھی ابن رشد کو مسجد کے

Read more

پاکستان میں احمدی برادری کی کم ہوتی آبادی

پاکستان میں گذشتہ تین مردم شماریوں کے نتائج کو دیکھا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں احمدی آبادی کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے مگر حکومتی نمائندے اس امر کی تردید کرتے ہیں۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ یہ گذشتہ چار دہائیوں سے جاری نفرت اور تشدد پر مبنی مہم کا نتیجہ ہے اور اب ربوہ بھی محفوظ نہیں رہا۔

Read more

کابل میں خواتین کا احتجاج: زینب عبدالعلی کے قتل کی مذمت اور لاپتہ عالیہ عزیزی کی بازیابی کا مطالبہ

کابل میں اتوار کو ایک بار پھر کئی خواتین احتجاج کے لیے نکلیں اور جو بینرز انھوں نے اٹھا رکھے تھے ان پر زینب عبدالعلی کے قاتلوں کی گرفتاری اور عالیہ عزیزی کی بازیابی کے مطالبات درج تھے۔

Read more

پاکستان میں مشتعل ہجوم آخر قانون ہاتھ میں کیوں لیتا ہے؟

پاکستان میں پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں ہلاکت کا سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے۔ سزا اور جزا کا فیصلہ یہ ہجوم اپنے ہاتھ میں لیتا ہے اور نہتے شہری، جو عام طور پر معصوم ہوتے ہیں، ایسے ہجوم کے جبر کا شکار ہو کر اپنی جان گنوا بیٹھتے ہیں۔

Read more

کبیر نے مجھے ڈھونڈ نکالا

دکان میں داخل ہوا تو سینئر سیلزمین کے چہرے پہ ہوائیاں اڑی نظر آئیں اور وہ آ کے کان میں کہنے لگا وہ جی ابھی سرگودھا سے کال آئی تھی کسی بڑی عدالت والوں نے آپ کو فوراً واپس فون کرنے کا حکم دیا ہے۔ یا اللہ خیر کہتے فون ملا اپنا نام بتایا کہ اس نمبر سے مجھے واپس فون کرنے کا حکم ملا ہے۔ جواب بڑے مؤدبانہ انداز شیریں لہجہ میں تھا ”جی میں نے کال کی تھی میں

Read more

کالم منیر نیازی کے اور باتیں ان کے احباب کی

منیر نیازی نے حنیف رامے کے زیر ادارت رسالے ’نصرت‘ میں فروری 1961 سے اپریل 1964 تک وقفے وقفے سے منوچہر کے قلمی نام سے ادبی کالم لکھے جو دو کتابوں میں محفوظ ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر صدف بخاری نے انھیں ’باب گزری صحبتوں کا‘ کے عنوان سے 2014 میں کتابی صورت میں ترتیب دیا۔ ڈاکٹر سمیرا اعجاز کی مرتب کردہ ’’کلیاتِ نثرِ منیر نیازی‘‘(2017) میں بھی یہ کالم شامل ہیں۔ منیر نیازی کی یہ ادبی گپ شپ ’نصرت’ کے پرچوں

Read more

جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات: برطانوی پولیس 

برطانیہ کی پولیس جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی اہل خانہ پر عصمت دری کے دعووں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ان افراد میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی عزیزوں کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ ایک احمدی خاتون کی طرف سے اس کے والد اور جماعت کے عالمی رہنما کے قریبی خاندان کے افراد کی جانب سے ماضی میں ”جنسی زیادتی“ کے الزامات کی لندن پولیس کی جانب سے تحقیقات پر پوری دنیا میں احمدیہ حلقوں میں

Read more

عوام کو تجرباتی چوہے بنانا قائد کاخواب نہیں تھا

بابائے قوم کے خواب کو پاکستان کی قومی ریاست میں تبدیل ہوئے پون صدی گزر گئی۔ اس دوران اہل پاکستان نے ہر گزرتے دن کے ساتھ قوم کو کمزور اور ریاست کو مضبوط ہوتے دیکھا ہے۔ عوام کے ساتھ اس سازش، جرم اور ناانصافی کی جڑیں ذاتی مفاد، استحصال اور کوتاہ نظری میں پیوست ہیں۔ قائد کا خواب یہ نہیں تھا۔ 25 نومبر1945 کو اسلامیہ کالج پشاور میں قائد نے پاکستان کو دنیا کے لئے ایک تجربہ گاہ بنانے کا

Read more

رسالہ الاعتصام کا انکشاف: ابو نائل کے تین بھیانک جھوٹ

پاکستان بننے کے چند سال بعد ہی 1953 میں پنجاب اور خاص طور پر لاہور مذہبی فسادات کی زد میں آ گیا۔یہ فسادات احمدیوں کے خلاف برپا کئے گئے تھے اور مارچ کے آغاز میں لاہور میں مارشل لاء لگادیا گیا۔ تقسیم ہند کے فسادات کے بعد پاکستان میں ہونے والے یہ پہلے مذہبی فسادات تھے۔ پہلی مرتبہ بلوائیوں نے پولیس افسران کو اغوا اور شہید کیا۔اور پہلی مرتبہ پاکستان میں مارشل لاء لگا گو کہ یہ مارشل لاء محدود

Read more

علما کی دوغلی پالیسی

سیالکوٹ سانحے کے چند دن بعد بھاری بھر کم علما کا ایک وفد جس میں مفتی تقی عثمانی، حنیف جالندھری اور طاہر اشرفی شامل تھے، سری لنکن ہائی کمشن میں تعزیت کرنے پہنچا۔ انہیں بتایا کہ اسلام میں تشدد اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ دس دسمبر کو یوم مذمت منانے کا اعلان ہوا جس میں جمعے کے خطبے کے دوران (شاید پہلی دفعہ) اقلیتوں کے حقوق اور امن کی باتیں کرنے کا اعلان ہوا۔ بعض علما اس واقعہ

Read more

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟

پاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس کی بحالی کے لیے اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے۔

Read more

پنجاب اسمبلی، نکاح اور خالص مسلمان

پنجاب اسمبلی نے ایک بڑی چینی الیکٹرانک کمپنی کو ایک خاص قسم کی الٹراساؤنڈ مشین بنانے کا ٹھیکہ دیا ہے۔ یہ الٹراساؤنڈ مشین پنجاب کی حاملہ ماؤں پر استعمال کی جائے گی۔ اس مشین کے ذریعے تین دن یا اس سے زیادہ عرصے کی حاملہ ماں کے رحم میں بچے کے ساتھ ایمیل یا وٹس ایپ کے ذریعے گفتگو کی جا سکے گی۔ بچے کو انٹرویو کیا جائے گا۔ بچے سے مختلف سوالات پوچھے جائیں گے۔ اور یہ یقینی بنایا

Read more

نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد: ’ہمارے لیے تھوڑی سی جگہ تھی وہ بھی ختم ہو جائے گی‘

اکتوبر میں پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد منظور کی۔ واضح رہے کہ ابھی اس قرارداد نے قانون کی شکل اختیار نہیں کی لیکن احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ذہب کے نام پر جو بڑھتی ہوئی قانون سازی ہے اس سے معاشرے کا ایج خاص رخ متعین کیا جا رہا ہے۔

Read more

سیالکوٹ واقعہ: پاکستان فرد اور ہجوم کے فیصلوں اور اختیارات کے قبضے میں کیسے آیا؟

پریانتھا کمار جیسے غریب الدیار شخص کی سیالکوٹ میں ہجوم کی ہاتھوں موت کے عد سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرد اور ہجوم کو ملزم یا مجرم کو سزا دینے کا اختیار کیسے ملا ،یا اُن کی طرف سے اس اختیار پر قبضہ کیسے کیا گیا؟

Read more

مذہب کے نام پہ خون

سیالکوٹ میں ایک سری لنکن عیسائی مذہب سے تعلق رکھنے والے مینیجر سے ذاتی دشمنی ہونے کی بنا پر مزدوروں نے اس پر توہین رسالت کا الزام لگایا زد و کوب کر کے تشدد کیا اور بری طرح زخمی کر دیا اس پر بھی دل نہ بھرا تو زندہ کو ہی آگ لگا دی اور ان درندوں کی ذہنی پسماندگی اور بربریت ملاحظہ ہو کہ ان جلتے ہوئے زندہ انسان کی آپ و پکار سن کر ان کے دل میں

Read more

میرے لئے وہی کافی رہا ورنہ؟

رات سونے کے لئے لیٹا تو نیند تو کیا آتی ذہن میں سامنے آگ کے اونچے روشن الاؤ کے نیچے سے انسانی پاؤں اور ارد گرد کھڑا انسانوں کے روپ میں وحشی بھیڑیوں کا گروہ رحمت للعالمین کے نام کے نعرے لگاتا انہی کی تعلیم کو سپرد آتش کرتے گندی گالیاں نکالتا گھوم رہا تھا۔ پھر آگ کے الاؤ میں بھسم ہوتے جسم کے سامنے فخر سے سیلفی بناتا مجاہد اول تھا۔ صبح بہیمانہ قتل اور میت کی ”عزت“ سنتے

Read more

کہیں ہم زومبی تو نہیں

زومبی کی اصطلاح آپ نے سن رکھی ہوگی۔ وہ مردے جنہیں جادو سے زندہ کر دیا جاتا ہے اور وہ انسانی گوشت بھنبھوڑتے پھرتے ہیں۔ ان کا اپنا دماغ کام نہیں کرتا بس جو آقا نے کہہ دیا وہ حکم مانتے ہیں۔ ان کی کراہت آمیز فلمیں دیکھنا اس خاکسار کے لئے ناممکن تھا۔ لیکن کھلا کہ ہم تو خود زومبیوں کے درمیان رہ رہے ہیں، دماغی طور پر ماؤف، انسان نما دکھنے والی مافوق الفطرت مخلوق جو انسانی خون

Read more

احمدیت کے بارے میں برداشت کی روایت کیوں ختم ہوئی؟

ڈاکٹر صوفی محمد ضیا الحق صاحب گورنمنٹ کالج لاہور میں عربی کے صدر شعبہ تھے۔ وہ عربی زبان، بالخصوص عباسی عہد کی عربی کے بہت جید عالم تھے۔ اتنے بڑے عالم ہونے کے باوجود صوفی صاحب لکھتے نہیں تھے۔ جب کبھی طالب علم ان سے استفسار کرتے کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں تو صوفی صاحب بڑے مزے کا جواب دیا کرتے تھے۔ فرماتے قرآن حکیم میں اللہ نے کہا ہے اقرا۔ اللہ نے پڑھنے کا حکم دیا ہے، لکھنے

Read more

اقلیت کا دن یا سب کا دن

پاکستان اجتماعیت کی ایک عمدہ مثال ہے۔ نسلی، لسانی، علاقائی اور مذہبی تنوع اس کی خوبصورتی ہے۔ پاکستان میں پنجابی، بلوچ، سندھی، پختون اور مہاجر پانچ بڑی ایتھنو۔ ریجنل کمیونیٹیز ہیں اور چھوٹی کمیونٹیز اس کے علاوہ ہیں۔ مذہبی اقلیتوں میں مسیحی، ہندو، کیلاشا، پارسی، اور سکھ نمایاں ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک پاکستان کی بنیاد مسلم ریاست کا قیام تھا۔ پاکستان کے قیام کے چند نمایاں اغراض و مقاصد میں اسلامی ریاست کے قیام کی خواہش، اسلامی

Read more

وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کیے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور دشمن کی حاسدانہ نظر سے اسے بچائے رکھے۔ اور اہالیان پاکستان کو خوشحالی عطا کرے۔

Read more

پاکستان اور ہندوستان ایک جیسے کیوں نکلے؟

گیارہ اگست 1948 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ الفاظ کہے

”آپ آزاد ہیں۔ آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے۔ آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے اور ریاست پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے۔ آپ کا تعلق کسی بھی مذہب ذات یا نسل سے ہو۔ ریاست کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں“ ۔

یہی نہیں مصنف اور تجزیہ کار یاسر ہمدانی کے مطابق جناح صاحب نے لگ بھگ اپنی 33 تقریروں میں اقلیتوں کے حقوق کے متعلق بات کی۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی قائم ہونے اس ریاست میں جناح صاحب کے لئے اقلیتوں اور ان کے حقوق کی کتنی اہمیت تھی۔

Read more

طالبان کا غزنی پر بھی کنٹرول کا دعویٰ، عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان اشرف غنی حکومت سے مذاکرات پر آمادہ نہیں

طالبان اور سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبہ غزنی کے صدر مقام پر قبضہ کر لیا ہے۔ ادھر امریکی انٹیلیجنس کا ماننا ہے کہ اگر طالبان اسی رفتار سے آگے بڑھتے رہے تو وہ 30 دن تک کابل کا محاصرہ کر لیں گے اور شاید 90 دن میں اسے فتح کر لیں۔

Read more

افغانستان: انڈین صحافی دانش صدیقی کی ہلاکت پر سپن بولدک کے مقامی لوگوں اور طالبان کا کیا کہنا ہے؟

افغانستان میں حال ہی میں ایک انڈین فوٹو جرنلسٹ دانش صدیقی کے قتل نے ان کے خاندان، دوستوں اور دنیا بھر میں صحافی برادری کو صدمہ پہنچایا ہے۔

Read more

شہزاد اکبر سے ان کا عقیدہ کیوں نہ پوچھا جائے؟

اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان تو قائداعظم محمد علی جناح نے پہنچایا ہے۔ ان کی بدنام زمانہ تقریر جو انہوں نے پاکستان بننے سے چند دن قبل یعنی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں کی تھی، بہت نقصان دہ تھی۔ اس تقریر نے دو قومی نظریہ، جماعت اسلامی اور نوائے وقت کو بہت پریشان کیا۔ یہ تقریر ریکارڈ پر لانے کے قابل ہی نہ تھی۔ جماعت اسلامی اور نوائے وقت نے جذبہ حب الوطنی سے

Read more

کیا مذہبی جنونیت خود کو کامل سمجھنے کی علت کا شکار بنا دیتی ہے؟

مذہبی ہونے میں میں کوئی قباحت نہیں البتہ ماحصل پر اترانا اور اپنے خیالات کو حتمی سچائی سمجھنا اور تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مذاہب کے لوگوں کو حقارت کا نشانہ بنا کر تذلیل کرنے کا عمل انتہائی پست ذہنی کی عکاسی کرتا ہے۔ مذہب کے نام پر یورپ میں صدیوں خون کی ہولی کھیلی جاتی رہی پوپ کے ایک اشارے پر لاکھوں لوگوں کو کو موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا تھا، صدیوں کے اس خونی کھیل نے یورپ کو ایک بات اچھے سے سمجھا دی کہ اگر ہم نے دنیا کی امامت کرنی ہے تو پھر ہمیں مذہب کو ریاستی معاملات سے سے الگ کرنا پڑے گا۔

Read more

افغانستان: ہرات میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر حملے میں ایک محافظ ہلاک

افغانستان کے صوبہ ہرات میں اقوامِ متحدہ کے دفتر پر راکٹس، گرنیڈز اور جدید اسلحے سے حملہ کیا گیا ہے جس میں ایک افغان پولیس اہل کار ہلاک اور دیگر افسران زخمی ہوئے ہیں۔

اقوامِ متحدہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ یہ حملہ واضح طور پر دکھائی دینے والے اقوامِ متحدہ دفتر کے داخلی راستے پر ہوا جو کہ حکومت مخالف حملہ آوروں کی طرف سے کیا گیا۔

Read more

افغانستان: طالبان کے ہاتھوں قتل ہونے والا خاشہ زوان، مزاحیہ اداکار یا جاسوس؟

افغانستان میں ایک سابق پولیس اہلکار اور مقامی مزاحیہ اداکار کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے جن کے اہل خانہ قتل کا الزام طالبان پر عائد کر رہے ہیں۔

وائس آف امریکہ کی پشتو سروس کے مطابق قندھار میں فضل محمد نامی شخص کی مسلح افراد کے ساتھ گاڑی میں موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ گزشتہ ہفتے کے آخر میں سامنے آنے والی ویڈیو میں موجود شخص کو ’خاشہ زوان‘ کے نام سے جانا جاتا ہے جن کی مزاحیہ ویڈیوز اکثر و بیشتر سوشل میڈیا پر بھی مشہور ہوتی رہی ہیں۔

Read more

عید پر بیل قربان کرنے پر احمدیوں پر 298 سی کے تحت مقدمہ درج

تھانہ چناب نگر میں بطور سیکیورٹی کانسٹیبل تعینات محمد حسن شہزاد نے الیاس احمد بلوچ کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 298 سی کے تحت مقدمہ درج کروایا ہے کہ الیاس جو احمدی ہے، اس نے عید کے دن بیل قربان کیا ہے اور اس نے ایسا کر کے شعائر اسلام کا مذاق اڑایا ہے۔

Read more

لاہور بار ایسوسی ایشن اور قربانی کے بکرے

عید سے دو روز قبل جب ملک میں عید کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں۔ بہت سے لوگ عید کی رخصت پر اپنے گھروں کو روانہ ہو رہے تھے۔ اکثر لوگ اپنے فرائض سے غافل ہو کر عید منانے اور تکے بنانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ لیکن اس وقت بھی لاہور بار ایسوسی ایشن نے فرض شناسی کی ایک مثال قائم کر دی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مکرم مدثر بٹ صاحب نے ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب کو ایک

Read more

افغانستان کا پاکستانی فضائیہ پر طالبان کی سپورٹ کا الزام: ’پاکستان نے صرف اپنی حدود میں اپنے عوام اور فوجیوں کی حفاظت کے لیے ضروری اقدامات کیے‘

افغانستان کے نائب صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاکستانی فضائیہ طالبان کو مدد فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان کی تردید کے بعد اب افغان نائب صدر کا کہنا ہے کہ ‘پاکستان تو بیس سال تک کوئٹہ شوریٰ کی موجودگی کا بھی انکار کرتا رہا تھا۔‘

Read more

پاکستان، افغانستان کے درمیان اہم تجارتی گزرگاہ پر 'طالبان کا قبضہ': باب دوستی آمد و رفت کے لیے بند

افغانستان کا سرحدی شہر ویش منڈی کا دونوں ممالک کے درمیان ایک اہم تجارتی گزرگاہ ہے جو افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار اور جنوب مغربی صوبوں کو پاکستان سے جوڑتا ہے اور یہ ہرات کے راستے پاکستان کو وسطی ایشیائی ریاستوں سے منسلک کرتا ہے۔

Read more

افغان حکومت اور طالبان کے ایران کی میزبانی میں مذاکرات، مسئلے کے پر امن حل پر زور

ایران کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں افغان حکومت کے وفد اور طالبان رہنماؤں میں ملاقات ہوئی ہے۔

فریقین میں یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے جب غیر ملکی افواج تیزی سے افغانستان سے انخلا میں مصروف ہیں اور اطلاعات کے مطابق طالبان کے جنگجو ایک کے بعد ایک ضلع پر قبضے کی کوشش کر رہے ہیں اور کئی درجن اضلاع پر ان کا قبضہ ہو بھی چکا ہے۔

Read more

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں لڑائی، جنگجوؤں کی پیش قدمی

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے جہاں جنگجو فوجی اڈوں، سرحدی چوکیوں اور شہروں پر قبضے کر رہے ہیں۔

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان صوبہ بادغیس اور بدخشاں میں شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ طالبان نے بدھ کو صوبہ بادغیس کے صوبائی ہیڈ کوارٹر ‘قلعہ نو’ کو پہلی مرتبہ نشانہ بناتے ہوئے انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر اور جیل پر حملہ کر کے درجنوں قیدی رہا کرائے جس میں طالبان جنگجو بھی شامل ہیں۔

Read more

سنا تھا احمدیوں سے تعلق رکھنا حرام ہے

یہ واقعہ بدھ کے روز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دل لاہور میں پیش آیا جس میں برطانوی وزیر برائے جنوبی ایشیاء لارڈ طارق احمد صاحب اور برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر صاحب کی وزیر اعظم جناب عمران خان سمیت پاکستانی حکومت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات ہوئی۔ ان اعلی عہدیداروں میں شامل جناب شیخ رشید جو مجاہد ختم نبوت بھی کہلاتے ہیں، اس کے علاوہ جناب شاہ محمود قریشی، شیری مزاری صاحبہ وغیرہ شامل تھیں۔ ان چند لمحوں کی ملاقات

Read more

دوسری آئینی ترمیم اور ندیم پراچہ صاحب کا کالم

آئین پاکستان میں کی جانے والی دوسری آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ 1974 میں کی جانے والی اس ترمیم کے ذریعہ آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔ اس ترمیم کے بارے میں مختلف قانون دان، مصنفین اور محققین اپنی اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں روزنامہ ڈان کی 20 جون کی اشاعت میں مکرم ندیم پراچہ صاحب کا ایک کالم Pandering To Extremists کے نام سے شائع ہوا ہے۔ اس اس کالم میں اس تحریر کے بارے میں چند گزارشات پیش کی جائیں گی۔ یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ اس کالم میں اس ترمیم کے صحیح یا غلط ہونے کا تجزیہ نہیں کیا جائے گا بلکہ ان چند نکات کا جائزہ لیا جائے گا جو مکرم ندیم پراچہ صاحب نے تحریر فرمائے ہیں۔

Read more

دوسری آئینی ترمیم اور ندیم فاروق پراچہ صاحب کا کالم

آئین پاکستان میں کی جانے والی دوسری آئینی ترمیم پاکستان کی آئینی تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ 1974 میں کی جانے والی اس ترمیم کے ذریعہ آئین اور قانون کی اغراض کے لئے احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا۔ اس ترمیم کے بارے میں مختلف قانون دان، مصنفین اور محققین اپنی اپنی آراء کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔ اسی سلسلہ میں روزنامہ ڈان کی 20 جون کی اشاعت میں مکرم ندیم پراچہ صاحب کا ایک کالم Pandering To

Read more

ایران کے نو منتخب صدر: سید ابراہیم رئیسی

ایران میں انقلاب سے قبل پہلوی خاندان کے چشم و چراغ رضا شاہ پہلوی کی حکومت تھی۔ بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی تیسری بیوی ملکہ فرح دیبا پہلوی جو سلطنت کی طرح بادشاہ کے حواسوں پر مکمل طور پر چھائی ہوئی تھی ایک بار بادشاہ کے ہمراہ دربار میں موجود تھی۔ ملکہ نے جب ہاتھ پر بندھی گھڑی پر وقت دیکھا تو اس کو احساس ہوا کہ اس کی گھڑی مقررہ وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے چل رہی ہے۔ ملکہ

Read more

ایران کے صدارتی انتخابات

جمعہ 18 جون کو ایران میں تیرہویں صدارتی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ پچھلے کچھ ہفتوں پر محیط نیم گرم انتخابی مہم اور سرکاری ٹیلیویژن پر صدارتی امیدواروں کے درمیان منعقد تین مناظرات کے بعد کل ایرانی عوام اپنے رائے کا اظہار کریں گے۔ کرونا کی وجہ سے محدود انتخابی مہم، امریکہ کے JCPA سے نکلنے اور ایف اے ٹی ایف سے عدم تعاون کی وجہ سے بلیک لسٹڈ ملک قرار دیے جانے کی وجہ سے عائد انتہائی شدید اقتصادی

Read more

ایران صدارتی انتخاب 2021: ایران کا انوکھا سیاسی نظام کیسے چلتا ہے اور یہاں کس ادارے کے پاس کتنے اختیارات ہیں؟

ایران کے شہری آج ملک میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایران میں رائج سیاسی نظام کے بعض ناقدین اور اصلاح پسندوں نے اس انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر رکھا ہے۔ دنیا میں کئی لوگ ایران کے سیاسی نظام سے لاعلم ہیں جو کسی کے لیے پیچیدہ تو کسی کے لیے غیر معمولی ہے۔

Read more

وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا

غالب نے تو خبر نہیں کس خیال میں یہ شعر کہا تھا کہ : میں نے چاہا تھا کہ اندوہ وفا سے چھوٹوں وہ ستم گر مرے مرنے پہ بھی راضی نہ ہوا مگر آج کل اپنے معاشرے میں اس شعر کی صحیح تشریح اس وقت سمجھ آتی ہے جب احمدی کمیونٹی کی قبروں پر حملہ کر کے کبھی ان قبروں پر نصب کتبوں کو توڑ پھوڑ دیا جاتا ہے ۔ کبھی رات کی تاریکی میں قبروں کو مسمار کر

Read more

کینیڈا میں اسلاموفوبیا اور شیخوپورہ میں رواداری

گزشتہ دنوں دو نہایت افسوسناک واقعات نظر سے گزرے جنہوں نے ہر حساس دل رکھنے والے کی طرح مجھے بھی افسردہ کیا اور بہت کچھ سوچنے پر مجبور بھی کیا۔ ایک واقعہ کینیڈا کے شہر لندن میں پیش آیا جہاں ایک لڑکے نے ایک مسلمان خاندان کے چار افراد کو اپنے ٹرک کے ذریعے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ان کی تین نسلوں کو ایک ساتھ ختم کر دیا۔ نو سال کا ایک معصوم بچہ جو زندہ رہ گیا اس

Read more

جب میں نے جلوس پر بم پھینکا

ہفتہ کے روز صبح دکان کھول کے ابھی بیٹھا ہی تھا۔ کہ انجمن تاجران فیصل آباد کے تین عہدیدار آتے نظر آئے جن میں شیخ عبدالقیوم صاحب اپنے قد کاٹھ کی وجہ سے بہت نمایاں تھے ( باقی کے نام ذہن سے اتر چکے ) ۔ انجمن تاجران میں آٹو پارٹس کے شعبہ کی نمائندگی میں اجلاسوں میں شرکت کی وجہ سے انجمن کے اکثر عہدیداروں سے شناسائی تھی اور کوئی آٹھ دس روز قبل جب میں سول ہسپتال میں

Read more

ایران کے صدارتی انتخابات: ‘نتائج توقع کے برخلاف بھی ہو سکتے ہیں’

ایران میں جمعے کو ہونے والے انتخابات میں امیدواروں کی اکثریت رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کی سخت گیر پالیسیوں کی حامی ہے جب کہ دوسری جانب بگڑتی ہوئی معاشی صورتِ حال اور شخصی آزادیوں پر مبینہ پابندیوں کے باعث امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ انتخابی عمل میں اصلاح پسند ووٹرز کی دلچسپی شاید کم رہے۔

مبصرین صدارتی انتخابات میں سخت گیر تصور ہونے والے قدامت پسند امیدوار ابراہیم رئیسی کو فیورٹ قرار دے رہے ہیں اور انہیں ایران کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ بھی کہا جا رہا ہے۔

Read more

باچا خان: غداری کے فتوے، 39 سال قید اور جلا وطنی

اگر یہ کہا جائے کہ تقسیم برصغیر سے قبل اور پاکستان بننے کے بعد اس خطے میں جن رہنماؤں پر سب سے زیادہ غداری کے فتوے لگے، جلاوطن ہوئے اور لمبے لمبے عرصے تک جیلیں کاٹیں، اُن میں باچا خان کا نام سرفہرست ہے تو شاید ایسا بے جا نہ ہو۔

Read more

پاکستان میں اقلیتوں پہ کیا گزری؟

بانی پاکستان محمد علی جناح نے ایک روشن خیال لیڈر کے طور پر اقلیتوں کے بارے میں کہا: ”اقلیتوں کا تحفظ کیا جائے گا۔ ان کا تعلق خواہ کسی فرقے سے ہو۔ ان کا مذہب یا دین یا عقیدہ محفوظ ہوگا۔ ان کی عبادت کی آزادی میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کی جائے گی۔ انہیں مذہب، عقیدے، اپنی جان اور اپنے تمدن کا تحفظ حاصل ہو گا۔ وہ بلا امتیاز ذات پات اور عقیدہ ہر اعتبار سے پاکستان کے

Read more

ایران کے صدارتی انتخابات میں کون کون امیدوار ہے؟

ویب ڈیسک — ایران میں 18 جون کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لیے سات اُمیدوار میدان میں ہیں۔ عوام کا اعتماد جیتنے کے لیے تمام اُمیدوار اپنی انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ تاہم قدامت پسند نظریات کے حامل صدارتی اُمیدوار ابراہیم رئیسی کو فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more