مشرقی پاکستان کی علیحدگی: میں منفی رویوں سے ہی تقسیم ہوا ہوں
”جن معاشروں میں علم و حکمت سے شناسائی کا فقدان ہو وہاں غلطیوں پر احساس زیاں ناپید ہوجاتا ہے۔ جہاں احساس زیاں ناپید ہو جائے وہاں دانائی کا گزر نہیں ہو سکتا ۔ جس جگہ دانائی کا کوئی وجود نہ ہو وہاں زندگی بے معنی ہوجاتی ہے۔“ ابن خلدون نے جو حقیقت بیان کی ہے اسے سانحہ مشرقی پاکستان کے تناظر میں دیکھیں تو آج ہم جن بحرانوں کا شکار ہیں ان کے اسباب آسانی سے سمجھ آسکتے ہیں۔ پاکستان
Read more





























































