جرمن سفارتکاری اور ہماری سیاست

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیرباک نے گزشتہ منگل سے شروع ہونے والے اپنے دو روزہ دورہ پاکستان کے دوران جرمن سفارت خانے اور جرمن سوسائٹی فار انٹرنیشنل کوآپریشن (GIZ) کے عملے سے ملاقاتیں کرنا تھیں۔ لیکن انہیں اپنا دورہ مختصر کرنا پڑا کیونکہ نہیں کرونا ہو گیا تھا۔ اس بیماری کا پتہ اس وقت چلا جب انہیں دوپہر کے کھانے کے دوران محسوس ہوا کہ ان کی ذائقے کی حس کام نہیں کر رہی۔ دیگر چیزوں کے علاوہ، ان کا

Read more

اوور سیز پاکستانی اور ان کی ذمہ داری!

پاکستان میں سیاست میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں کو سنا ہو گا کہ وہ کس طرح اوور سیز پاکستانیوں کی باتیں کرتے دکھائی دیے۔ ایک طرف سابقہ حکومت نے دعوی کیا کہ وہ اوور سیز پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دلوانا چاہتے ہیں کیونکہ اوور سیز پاکستانی ملک سے باہر رہ کر پاکستان میں ڈالر و پاونڈ بھیجتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کی معیشت و حالات بہتر ہوتے ہیں۔ جبکہ اس بات کے دو پہلو ہیں۔ نمبر

Read more

پیغمبر اسلام سے متعلق توہین آمیز تبصروں پر انڈیا میں مظاہرے، ‘پولیس کریک ڈاؤن میں مسلمانوں کے مکانات منہدم کرنا غیر قانونی ہے‘

انڈیا میں حکام نے بی جے پی کے سابق رہنماؤں کے پیغمبر اسلام سے متعلق توہین آمیز تبصروں کے خلاف مظاہروں کے دوران مظاہروں کو منظم کرنے اور فسادات کو انجام دینے کے الزام میں سینکڑوں لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

Read more

سپائیڈر مین: چین نے فلم سپائیڈر مین پر پابندی کیوں لگائی؟

گذشتہ سال دسمبر میں ریلیز ہونے والی فلم ’سپائیڈر مین – نو وے ہوم‘ کا سینما شائقین میں زبردست کریز دیکھا گیا ہے لیکن چین کے ناظرین اس فلم کو نہیں دیکھ سکے کیونکہ وہاں اس پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

Read more

یونان میں دس روز

پچھلے مہینے مئی 2022 راقم کو یونان کی سیر و سیاحت کا موقعہ نصیب ہوا۔ ہمارے دس روز یونان کی راجدھانی ایتھنز میں ہی گزرے۔ ٹورنٹو سے ائر کینیڈا کی ایتھنز تک فلائٹ ساڑھے نو گھنٹے کی تھی۔ یہ سفر اس لحاظ سے مشکل اور تکلیف دہ تھا کہ سفر شام کے وقت شروع ہوا اور ساری رات جہاز کی سیٹ میں بیٹھ کر گزارنا پڑا۔ اگرچہ جہاز 777 اور بہت بڑا تھا جس میں پانچ سو سے زیادہ لوگ

Read more

اگر الیکشن 2023 میں ہی ہوں تو؟

چند ماہ پہلے جب پی ڈی ایم کی صورت میں متحد اپوزیشن جماعتوں نے مہنگائی کا نعرہ لگا کر سابق وزیر اعظم عمران خان کو حتمی طور پر ہٹانے کی بابت تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی ٹھانی تو ملک ایک سیاسی ہیجان کی جانب بڑھنے لگا۔ عمران خان کی حکومت ایک طرف مہنگائی کو کنٹرول نہ کر پانے کی وجہ سے پریشان تھی تو دوسری طرف سے اپوزیشن جماعتوں نے ان کی ناک میں دم کر رکھا تھا۔ ان

Read more

جمہوریت بہترین انتقام ہے

اپنے ملک پاکستان کی تمام صورتحال کو دیکھ کے سوچتا ہوں۔ تو ہر طرف افسردگی سی چھا جاتی ہے کہ آخر ہم کیا چاہتے ہیں۔ کس منزل کی جانب ہم سب رواں دواں ہیں۔ اور بنیادی سوال تو یہ ہے کہ اس منزل تک پہنچ کے کیا ہم کامیاب ہوجائیں گئے؟ کیا اس طرح وطن عزیز کو ہم سیاسی، معاشی اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط کر پائیں گئے۔ لیکن یہ راستہ تو بظاہر اس منزل کی طرف جاتا نظر آتا

Read more

بارہ جون: بچوں کی مشقت کے خاتمے کا عالمی دن اور پنجاب کی صورت حال

بارہ جون کا دن ہر سال دنیا بھر میں بچوں کے مشقت کے خاتمے کا عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان کا بھی ان ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں چائلڈ لیبر کو گھریلو اخراجات پورے کرنے کے لئے جائز قرار دیا جاتا ہے۔ کرونا۔ 19 کے بعد جہاں بے روزگاری اور غربت میں اضافہ ہوا ہے وہاں چائلڈ لیبر میں بھی اضافہ ہوا ہے خاص کر کم تعلیم یافتہ یا ناخواندہ والدین جو مالی

Read more

ایسے مزید کتنے سال اور آپ چلا لیں گے؟

دنیا میں کافی مفکرین گزرے ہیں جنہوں نے مزدور طبقے کے لیے آواز اٹھائی۔ لیکن مزدور طبقے کے لئے جو آواز جو نظریات کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے دیے ہیں اور سوشلسٹ کی بنیاد پر کمیونزم حکومت کا تصور دیا ہے وہ مقام کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔ اس وقت پوری دنیا میں سرمایہ درانہ نظام موجود ہے۔ دنیا میں پاکستان یا ترقی پذیر ممالک کے علاوہ مزدور طبقہ کو پھر بھی کافی مراعات حاصل ہے۔ لیکن پاکستان

Read more

بورس جانسن کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا کیوں کرنا پڑا ؟

آپ کے خیال میں بورس جانسن نے آخر ایسا کیا جرم کیا ہو گا کہ اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی؟ کیا اس کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں یا کوئی پاناما ٹائپ اسکینڈل سامنے آ گیا؟ کیا اس نے منی لانڈرنگ کی یا آمدن سے زائد اثاثے بنا لیے؟ ان میں سے کوئی ایسا جرم نہیں ہے جس کا ارتکاب جانسن نے کیا ہو اور اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی

Read more

پب جی: اپنی ماں کو قتل کرنے والے بیٹے نے پولیس کو کیا بتایا؟

مغربی بنگال کے آسنسول میں فوج میں جونیئر کمیشنڈ افسر کے طور پر تعینات نوین کمار سنگھ صرف ایک ماہ قبل دو مئی کو چھٹی گزار کر ڈیوٹی پر واپس آئے تھے۔ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ انھیں اپنی بیوی کی موت کی خبر ملے گی اور انھیں اتنی جلدی گھر واپس جانا پڑے گا۔

Read more

ڈینٹسٹ، ماہر نفسیات اور زندگی گزارنے کا فن

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب کا مضمون دانت، ڈینٹسٹ اور خودکشی پڑھا اور بہت محظوظ ہوئی۔ ڈاکٹر صاحب کے مضمون میں میرا ذکر جس محبت سے کیا گیا ہے وہ میرے لیے باعث مسرت بھی ہے اور باعث فخر بھی ہے۔ ڈاکٹر صاحب کے حلقہ احباب میں پہلی ڈینٹسٹ ہوں یہ بات البتہ میرے لیے حیران کن تھی جب پہلی دفعہ انہوں نے اس کا ذکر کیا تو سوچا کہ ڈاکٹر صاحب تک رسائی کے لیے آپ کو علم و

Read more

دنیا، نئے وائرس کی لپیٹ میں

دنیا آج کل ایک کے بعد ایک نئی وبا سے جکڑی ہوئی ہے، پہلے سوائن فلو، پھر کرونا، اب بندر پاکس کی وبا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، تاہم یہ وبائی امراض آج انسان کے لئے نئے ضرور ہیں البتہ دنیا کے لئے یہ نئے نہیں ہیں، مختلف وبا کا مختصر جائزہ 1350 میں طاعون کی وبا نے یورپ کو جکڑ لیا تھا، جس سے تقریباً ایک تہائی آبادی متاثر ہوئی تھی، اس وبا کو بوبونک طاعون کا

Read more

قاسم! میں کس کے ہاتھ پر تیرا لہو تلاش کروں

5جون اتوار کی رات کا پہلا پہر وقت یہی کوئی آٹھ بجے، مقام F 9 پارک اسلام آباد جب اس بے حد ہونہار ستائیس سالہ قاسم نے لاہور میں اپنی ماں کی کال سنتے ہوئے کہا تھا۔ ”امی میں واک کے لیے ایف نائن پارک میں آیا ہوں۔ دس بجے آپ سے تفصیلی بات کروں گا۔“ جواباً ماں نے قدرے گھبرائے ہوئے لہجے میں کہا تھا۔ ”تم تو اس وقت جم جاتے ہو۔ یہاں پارک میں کیا کرنے آئے ہو؟

Read more

شاہین صہبائی کا گمراہ کن ٹویٹ اور پاکستانی فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر فوج کی غیر جانبداری کے بارے میں پیدا کئے جانے والے شبہات کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ ’ صحافی شاہین صہبائی اور دیگر افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوکت ترین کے حوالے سے کیا جانے والاپروپیگنڈا غلط اور بے بنیاد ہے۔ شوکت ترین نے خود بھی خود اس دعوے کی تردید کی ہے‘۔ اس سے پہلے امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی شاہین صہبائی نے الزام

Read more

نوپور شرما: اسلاموفوبیا نے انڈیا کی خارجہ پالیسی کو کس طرح نقصان پہنچایا؟

انڈیا میں مسلمانوں کی تبلیغی جماعت کے ایک اجتماع پر کووڈ کی وبا پھیلانے کے الزامات کے بعد ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت یعنی اسلاموفوبیا میں بہت شدت آ گئی تھی۔

Read more

ملتان میں پہلا ون ڈے: پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف پانچ وکٹوں سے فتح، بابر اعظم نے اپنا انعام خوشدل شاہ کو دیا

ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان نے پانچ وکٹوں سے فتح حاصل کر لی ہے۔ جب میچ کے بعد بابر اعظم کو ان کی سنچری پر میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ دینے کا اعلان ہوا تو وہ انھوں نے آ کر کہا کہ ’مین آف دی میچ خوشدل شاہ کو دینا چاہتا ہوں۔‘

Read more

ہر جگہ مہنگائی، دنیا کمزور ترقی کے طویل دور میں داخل ہو رہی ہے: عالمی بینک

فائل (اے پی) عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا "کمزور ترقی اور بلند افراط زر کے ایک طویل دور میں داخل ہو رہی ہے،”۔ یہ بیان ایسے میں آیا ہے جب ادارے نے 2022 کے لیے عالمی ترقی کی پیشن گوئی 1.2 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 2.9 فیصد کر دی ہے۔ ورلڈ بینک نے جنوری میں 4.1 فیصد کی شرح نمو کی پیش گوئی کی تھی۔ عالمی بینک نے مزید کہا ہے کہ دنیا کے بہت سے ملک

Read more

شہباز حکومت کے ابتدائی پچاس دن، کیا کھویا، کیا پایا!

وطن عزیز میں پی ڈی ایم کے اقتدار کے پچاس دن مکمل ہوچکے ہیں، ان پچاس دنوں میں جہاں ایک جانب پاکستان کے معاشی زوال اور عالمی دنیا میں پاکستان کے تاثر کو خاک میں ملانے کی افسوسناک کہانی لکھی جا رہی ہے، شہباز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مفتاح اسماعیل کے ہاتھ خزانے کی کنجی دی، مفتاح اسماعیل جو کہ ماضی میں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے

Read more

'یہ صدی چین کی ہے': آبادی میں کمی کے سبب کہیں یہ انڈیا کے لیے درست نہ ہو جائے‘

چین دنیا کی آبادی کا چھٹا حصہ ہے، پھر بھی چار غیر معمولی دہائیوں کے بعد جس میں ملک کی آبادی 66 کروڑ سے ایک ارب 40 کروڑ تک پہنچ گئی ہے، اب ان کی آبادی رواں سال کم ہونے کے راستے پر گامزن ہے۔

Read more

ون ڈے سیریز: ملتان کا گرم موسم کرکٹرز پر کیا اثر دکھائے گا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز شام چار بجے شروع ہوں گے۔ اس کے علاوہ میچ کے دوران پانی کے اضافی وقفے رکھے گئے ہیں اور کھلاڑی خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے آئس کالر کا استعمال بھی کریں گے۔

Read more

سعودی عرب اور سیاحت: تیل کے کنویں پر ہوٹل اور صحرا میں شہر بسانے کا خواب کب پورا ہوگا؟

یہ بظاہر دنیا میں تیل کے بعد کے دور کی تیاری ہے جب آئندہ دہائیوں میں خام تیل پر انحصار کم ہوتا جائے گا۔ سعودی عرب نے اسی خاطر دنیا کے لیے اپنے دروازے کھول دیے ہیں۔

Read more

مال روڈ مری کی آپ بیتی

میں مال روڈ مری، کہنے کو ایک عام سی سڑک مگر ہونے کو خاص الخاص، مشہور و معروف۔ مجھے پاکستان کے سب سے زیادہ قابل رسائی سیاحتی مقام کی مرکزی شاہراہ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ میرا جنم کب ہوا، اس بارے یاداشت ساتھ نہیں دے رہی۔ ہاں آغاز جی پی او چوک سے ہوتا ہے، پھر اتار چڑھاؤ کا شکار ہوتی مری کینٹ کی طرف نکل جاتی ہوں۔ جانتے ہیں سڑک ایک راستہ ہوتی ہے، بالکل زندگی کے راستے

Read more

صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی یافتہ گلوکار اور کمپیئر سلمان علوی

اس وقت خوشی کا عالم کیا ہو گا جب آپ کسی ایسی شخصیت کا انٹرویو کریں جس کا اور آپ کا بچپن ساتھ گزرا۔ بچپن میں محلے میں بچوں کے فنکشن اکٹھے کیے۔ ریڈیو پاکستان کراچی کے گہوارے میں بھی ساتھ رہا۔ پھر جامعہ کراچی اور دیگر پروگراموں میں ان کے گروپ ”رین ڈراپس“ میں کبھی کبھار گانے سنانے کا بھی اتفاق ہوا۔ اور یہ دوستی اب تک قائم ہو! جی ہاں سلمان علوی المعروف سلمان میاں کراچی ائرپورٹ میں

Read more

برطانوی وزیر اعظ بورس جانسن کے خلاف پارٹی میں بغاوت، اعتماد کے ووٹ کے لیے ووٹنگ آج

برطانوی وزیر اعظم آج اپنی جماعت، کنزرویٹو پارٹی کے ارکان پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ اگر ان کے خلاف 180 ووٹ پڑ گئے تو انھیں عہدہ چھوڑنا پڑے گا۔ تاہم اس کے امکانات کم ہیں لیکن حالات ان کی سیاسی ساکھ متاثر ہوگی۔

Read more

خدمت خلق کے جذبے سےمعمور ماہر ڈاکٹر کا قتل

”جنوری 2018 میں ڈاکٹر ذوالفقار منگی کے نجی کلینک پر مسلح افراد نے حملہ کرکے انہیں، ان کی والدہ اور چھوٹے بھائی سمیت زخمی کر دیا تھا۔ ان کے مطابق وہ وڈیروں کی غلامی اور ان کے گھر جاکر علاج نہ کرنے پر ان کو اور ان کی بوڑھی والدہ اور بھائی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اور بعد میں یہ معاملہ صلح پر حل ہوا۔ پھر دو سال کے عرصے کے بعد کچھ دن پہلے 30 جنوری 2020

Read more

سابق ہائی سکول ٹیچر نے اپنی 30 ویں سالگرہ سے پہلے ایک ملین ڈالر کیسے کمائے؟

شیرون سیونگ ہائی سکول شطرنج سکھانے والی سابقہ استاد اور مارکیٹر ہیں جنھوں نے ’ڈیجیٹل نومیڈ‘ (ایسا شخص جو کسی بھی مقام سے کام کر سکتا ہے) کے طور پر اپنی شناخت بنائی اور اب جائیداد میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں۔

Read more

دھرتی ماں کی پکار

پاکستان کا شمار دنیا کے ان چند ممالک میں ہوتا ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی، تغیر زمانہ اور سائنسی انقلاب نے ہمیں نیچر (قدرت) سے بہت دور یہاں تک کہ تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کیا ہے۔ ہم نے

Read more

پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار اگلے مالی سال میں کیوں برقرار نہیں رہ پائے گی؟

پاکستان میں وفاقی حکومت کی سالانہ پلان کوارڈینیشن کمیٹی کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے ملکی معاشی شرح نمو کا ہدف پانچ فیصد رکھا گیا ہے۔ موجودہ مالی سال میں معاشی شرح نمو چھ فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق وزارت خزانہ کے اعداد و شمار کا مطلب یہ ہے کہ ملکی معیشت ’اوور ہیٹڈ‘ ہے۔

Read more

افغان طالبان: فورسز کو تربیت کے لیے انڈیا بھیجنے کو تیار ہیں، معمول کے دفاعی تعلقات چاہتے ہیں، وزیرِ دفاع ملا یعقوب

طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔

Read more

محمد بن سلمان: کیا سعودی ولی عہد کا دورہ ترکی ایک مجبوری ہے؟

ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ترکی کے دورے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ترکی سعودی عرب کے ساتھ کشیدہ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے کام کر رہا ہے۔

Read more

کم آمدنی کے وسائل اور ناقابل تسخیر دفاع

ملک کو بہترین دفاعی قوت بنانا ہر ریاست کی اولین ترجیحات میں شامل ہوتا ہے، خطے کی صورتحال دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ پاکستان کو اندرونی اور بیرونی بہت سے خطرات ہیں، جس سے نمٹنے کے لئے ریاست کو بجٹ کی کثیر رقم مختص کرنی پڑتی ہے، جس کے متعلق بہت سی قیاس آرائیاں ہیں، کچھ لوگ کہتے ہیں کہ مسلح افواج کا کل بجٹ ستر فیصد ہے جبکہ کچھ اس اعداد و شمار کو 80 فیصد

Read more

قرآنی آیات سے پیٹرول میں برکت

پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پوری دنیا ہی پریشان ہے۔ پاکستان زیادہ مشکل صورت حال میں ہے کیوں کہ پیٹرول خریدنے کے لئے ادائیگی ڈالر میں کرنی پڑتی ہے اور ڈالر کے ذخائر تیزی سے گرتے جا رہے ہیں۔ ڈالر کے ذخائر اس لیے کم ہو رہے ہیں کہ آپ کی برآمدات کم ہیں اور درآمدات زیادہ۔ اس کو تجارتی خسارہ بھی کہتے ہیں۔ ایک عام آدمی کے لئے اتنا ہی جاننا کافی ہے۔ دوسرے ملکوں نے پیٹرول کی

Read more

تحریک انصاف کی معاشی کارکردگی اعداد و شمار کی روشنی میں

آج کل معیشت کے حوالے سے خوب زور و شور اور گرما گرمی سے بحث و تکرار ہو رہی ہیں۔ اتحادی جماعتوں کی حکومت اور ان کے ووٹرز و سپورٹرز کا کہنا یہ ہے کہ معیشت میں اس وقت کا بحران صرف اور صرف تحریک انصاف کی وجہ سے آیا ہوا ہے، جبکہ اس کے جواب میں تحریک انصاف کے ووٹرز اور سپورٹرز کا کہنا ہے کہ یہ سب سیاسی عدم استحکام کے مرہون منت ہے ورنہ تحریک انصاف نے

Read more

ورچوئل عدالت: کیا پاکستان میں عدالتیں لائیو سٹریمنگ کی طرف بڑھ رہی ہیں؟

کورونا کی وبا سے جہاں دنیا بھر میں مختلف شعبے متاثر ہوئے ہیں، وہیں اس وبا نے عدلیہ کو بھی اپنے طرز عمل میں تبدیلی پر مجبور کیا ہے اور وہ بھی ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مقدمات کی سماعت کر رہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورچوئل سماعت عوام کے لیے کس حد مددگار ثابت ہو سکتی ہے؟

Read more

ریپ ایک سماجی روگ ہے

ریپ کو لاعلاج مرض کینسر کا درجہ مت دیں، اسے کرونا تشخیص کے بعد ہنگامی صورتحال کی مانند نمٹا جائے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کی ویکسین درکار ہے۔ اسے ریاستی، حکومتی، سیاسی، سماجی، تعلیمی اور تکنیکی بنیادوں پر طے کرنا ہو گا اور نمٹنا ہو گا۔ دور حاضر میں جدید اور ناگزیر ذرائع ابلاغ کی وجہ سے اچھی، بری، غلط اور صحیح ہر طرح کی معلومات پھیلنے اور عوامی رسائی بننے میں صرف ایک کلک کا فاصلہ ہے۔ اس

Read more

سپریم کورٹ کو تھانے میں مت بدلیے

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی زیادتی اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اب تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اور اس امر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ فریقین نے عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود اپنی کسی یقین دہانی پر عمل نہیں کیا۔ اب سپریم کورٹ نے انتظامی اداروں سے ان واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ اس دوران بول ٹی

Read more

کشمیری اداکارہ امرینہ بھٹ کا گھر میں قتل: ’وہ مقبول تھی اور ہر کوئی اسے جانتا تھا‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سوشل میڈیا پر ہزاروں فالوورز رکھنے والی ٹیلی ویژن اداکارہ اور گلوکارہ امرینہ بھٹ کے قتل نے وادی میں مزید صدمے اور بے اعتمادی کو جنم دیا ہے۔

Read more

عالمی معیشت کے افق پر ’تاریکی کے بادل‘: دنیا بھر میں سرمایہ کاروں پر گھبراہٹ کیوں طاری ہے؟

ڈیووس کے ایوانوں میں اس وقت کا اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ آیا عالمی معاشی بحران آ رہا ہے یا نہیں۔ عالمی سطح پر اور دنیا کے معاشی طور پر طاقتور ملکوں میں عالمی مندی کے بارے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور ان ممالک کا کہنا ہے عالمی معیشت کے افق پر سیاہ بادل چھا رہے ہیں۔

Read more

منکی پوکس سے متعلق وہ بے بنیاد دعوے جنھیں ماہرین مسترد کرتے ہیں

یورپ میں منکی پوکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس وائرس کے بارے میں مختلف قسم کے مفروضات شیئر کیے جا رہے ہیں اور ایسا ہی کچھ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی ہوا۔

Read more

پٹرول‘ بجلی کا بحران اور بے بس حکومت

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا ان سے بخوبی واقف ہیں۔ یہ دوست مگر اب گلہ کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے ہٹانے کے بعد وجود میں آئی مخلوط یا قومی حکومت کے بارے میں میری رائے

Read more

’شادی کے بعد عارضی علیحدگی سے باہمی تعلقات میں تازگی اور پیار کا احساس ملا‘

ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو شادی کے بعد عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لیتے ہیں۔ کیا اس سے تعلقات پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں یا ایسا کرنا مزید گھمبیر مسائل کو جنم دیتا ہے۔

Read more

آنکھوں کے دام اور خواب

عرصہ تین چار سال سے سیاسی کشمکش ایسے جاری ہے جیسے دو متحارب ممالک کے درمیان سرحد پر کبھی جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں تو کبھی ان کے بڑے ہمارے نیوٹرلز کی طرح بیچ بچاؤ کروا کے عارضی فائر بندی کروا دیتے ہیں۔ ماضی میں، 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک سیاست کا لاڈلا جب بھی کھیلنے کو چاند مانگتا، اس کی گود میں سورج، چاند، ستارے ڈال دیے جاتے تھے۔ تمام سیاسی پیر، پنڈت اور بابے

Read more

ٹیکساس میں بچوں کا بہیمانہ قتل اور امریکہ میں ‘گن راج’

ٹیکساس، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ وسط جنوب میں واقع اور خیلجِ میکسکو سے ملحق 268596 مربع میل پر محیط ریاست ٹیکساس 3کروڑ نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی کی تقسیم میں 21 فیصد ہسپانوی، 20 فیصد سیاہ فام، 19 فیصد بحرالکاحل کے جزائر کے باشندے، 17 فیصد مقامی، 10 فیصد ایشیائی، 9 فیصد سفید فام باشندے اور 4 فیصد متعدد شہریت کے حامل افراد بستے ہیں۔ ریاست کے مشہور شہر آسٹن (دارلخلافہ)، ساحلی شہر ہیوسٹن، اوکلو

Read more

انڈیا: سیکس ورکرز کی زندگی سپریم کورٹ کے تاریخی فیصلے سے کتنی بدلے گی

انڈیا میں سپریم کورٹ نے حال ہی میں احکامات جاری کیے ہیں کہ اپنی مرضی سے جنسی تعلق قائم کرنے والی سیکس ورکرز کے کام میں پولیس مداخلت کر سکتی ہے نہ ہی ان کے خلاف کوئی کارروائی کر سکتی ہے۔

Read more

تین سالہ کارکردگی کی روشنی میں کیا عمران خان نااہل حکمران تھا؟

کیا عمران خان واقعی ہی نا اہل ہے عمران خان کا 3 سالہ دور حکومت کی کارکردگی کیا کہتی ہے؟ ملک کی آدھی آبادی سے بھی زائد کو مہنگے ترین ہسپتال میں علاج کی سہولت دی صحت کارڈ کے ذریعے سے کرونا جیسی وبا پر قابو پایا معیشت کو بچایا جس کا معترف عالمی میڈیا ہوا بل گیٹس نے تعریف کی۔ شیلٹر ہوم بنائے۔ آسان اقساط پر قرضے دیے خود میرا عزیز گھر تعمیر کر رہا ہے قرضہ لے کر

Read more

یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟

یوکرین سے اجناس کی برآمدات سے عالمی منڈی میں خوراک کی قیمتیں کم رکھنے میں مدد ملی سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ روس کے محاصرے کے بعد انھیں عالمی منڈیوں تک کیسے پہنچایا جائے۔

Read more

انڈیا میں موٹاپے کا بڑھتا ہوا مسئلہ جو وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے

انڈیا میں ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں موٹاپے کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر قابو نہ کیا گیا تو ہنگامی حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے اور یہ ایک وبا کی شکل اختیار کر سکتا ہے۔

Read more

انڈیا: ڈاک خانے کے ڈپٹی پوسٹ ماسٹر نے عام لوگوں کا پیسہ آئی پی ایل سٹے میں لگا دیا

پولیس کے مطابق یہ رقم ایک کروڑ روپے سے زیادہ ہے جو ڈپٹی پوسٹ ماسٹر وشال نے غبن کر کے آئی پی ایل کی سٹے بازی میں لگا دی۔ پولیس وشال کو گرفتار کر چکی ہے۔

Read more

بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس

ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور کوئی خصوصیت پلؔے نہ پڑ سکی۔ اب وہ ہر میز پر امتحانی پرچہ الٹا رکھ کر امید وار کو پرچہ کی پشت پر اپنا نام لکھنے

Read more

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات ختم، عالمی ادارے کا تیل و بجلی پر سبسڈی کے اگلے بجٹ میں خاتمے پر زور

حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قطر میں ہونے مزاکرات بے نتیجہ رہے ہیں جس کے بعد عالمی مالیاتی ادارے نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی طے شدہ معاہدے کے خلاف تھی۔

Read more

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم اور شہباز شریف کی ٹیم

وزیر اعظم پاکستان کو سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کے مستقبل کو لاحق ان خطرات کے لیے بھی سرگرم ہونا چاہیے جو قدرتی محرکات کے نتیجے میں متحرک ہو سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تنظیمیں مختلف سطح پر درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لے رہی ہیں۔ محققین کے مطابق ممکنہ قدرتی آفات کی فہرست میں ”پانی کی قلت“ ، ”دریاؤں کا سیلاب“ ، ”زلزلہ“ ، ”شدید گرمی“ ، ”سونامی“ ، ”آتش فشاں

Read more

شاعرہ ثروت محی الدین: مشرقی خواتین کے لیے رول ماڈل

جب سے ساری دنیا میں کرونا کی وبا پھیلی تھی شمالی امریکہ میں انجانے خوف کے سائے گہرے ہو گئے تھے۔ بہت سے لوگ گھروں میں قید ہو کر رہ گئے تھے اور سکول ’کالج‘ دفتر اور ریسٹورنٹ اداس ہو گئے تھے۔ پھر لوگوں نے ویکسین لگوانی شروع کی تو کرونا کے خوف میں قدرے کمی آئی۔ پچھلے دنوں کینیڈا میں کرونا کی پابندیاں کم ہوئیں اور ریسٹورانٹوں کے دروازے کھلے تو از سر نو دوستوں سے ملاقاتیں ہونے لگیں

Read more

ایڈولف ہٹلر, عمران خان اور سرگودھا کا احمد نواز

سماجی و معاشی مسائل سے دوچار معاشرے جہاں کم علمی اور کم فہمی کا ایک گہرا اثر ہو وہاں عوام کے جذبات کو ذاتی اور اوچھے مقاصد کے لیے استعمال کرنا ایک معمولی سا فن ہے۔ اس کے لیے بہت زیادہ ذہانت یا علمیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہوتی ہے تو محض ایک مجرمانہ ذہنیت کی، اپنے مفاد اور بقا کے لیے کسی بھی حد تک گر جانے کی نیت اور ارادے کی ہوتی ہے۔ احمد نواز نامی ایک سیکیورٹی

Read more

کیا کواڈ کے سربراہی اجلاس کے دوران توجہ ’چین کو قابو‘ کرنے پر مرکوز ہوگی؟

جاپان نے دعوی کیا ہے کہ منگل کو دارالحکومت ٹوکیو میں ’کواڈ‘ کے سربراہی اجلاس کے دوران اسے اس وقت اپنے جنگی طیاروں کو فضا میں بھیجنا پڑا جب مبینہ طور پر چین اور روس کی فضائیہ کے لڑاکا طیارے اس کی فضائی حدود کے قریب آ رہے تھے۔

Read more

سری لنکا۔ طویل خانہ جنگی سے معاشی دیوالیہ پن تک۔ ایک تجزیہ اور مشاہدہ

غریب، پس ماندہ اور تیسری دنیا کے بیشتر ممالک کا یہ المیہ ہے کہ ان کی خستہ حال معیشت کا ڈھانچہ غیر ملکی قرضہ جات پر کھڑا ہوتا ہے۔ یہ قرضے عالمی مالیاتی اداروں، تیل پیدا کرنے والے امیر ممالک امریکہ چین اور دیگر یورپی ملکوں سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ یہ قرضہ جات جن مقاصد کے لئے لئے جاتے ہیں ان کا بیشتر حصہ ان مقاصد پر خرچ بھی نہیں ہوتا اور خرد برد ہو جاتا ہے۔ تخفیف غربت،

Read more

حجاب پر پابندی: میرا چہرہ میری مرضی

دنیا میں کووڈ سے اموات کا بازار گرم ہو، یا مہنگائی سے دنیا بھر کے لوگوں کا جینا دوبھر ہو رہا ہو، یا روس اور یوکرین کی جنگ سے عالمی امن کو خطرہ لاحق ہو، یا دنیا کے سر پر خوراک کی کمی کے بادل منڈلا رہے ہوں، دنیا بھر میں دانشوروں کا ایک طبقہ ہے جسے ایک ہی فکر لاحق ہے اور وہ عورت کے سر اور چہرے کی فکر ہے۔ ایک طبقہ اس بات کے لئے سرگرم ہے

Read more

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ون ڈے سیریز: 21 سالہ محمد حارث سکواڈ میں شامل، حیدر علی اور سعود شکیل ڈراپ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو بورڈ کا کہنا تھا کہ اس تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں بائیو سکیور ببل نہیں ہوگا مگر کھلاڑیوں کو کووڈ ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا ضرور پڑے گا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کا خواتین کو مکمل پردے کا حکم اور دیگر پابندیاں: ’اس نے میری طرف دیکھا نہیں لیکن کہا کہ تم بے شرم عورت ہو‘

طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے اس ماہ کے آغاز میں ایک حکمنامہ جاری کیا، جس کے مطابق تمام خواتین کو عوامی مقامات پر اپنے چہرے کو ڈھانپنا ہو گا۔ کوئی بھی خاتون جسے عوامی مقام پر اپنے کسی مرد رشتہ دار کے بغیر دیکھا گیا، اسے عدالت یا جیل بھیجا جا سکتا ہے۔

Read more

منکی پوکس: دنیا کے 12 ممالک میں پھیلنے والے منکی پوکس کا علاج کیا ہے اور کیا یہ ہم جنس پرست افراد میں زیادہ پھیلتا ہے؟

دنیا کے کم از کم 12 ممالک ایسے ہیں جہاں منکی پوکس کے 80 سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ عالمی ادارۂ صحت یعنی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے کہ مزید 50 مشتبہ کیسز کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

Read more

شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں آگ: 26 ہزار ایکڑ پر محیط قیمتی جنگل تباہی کے دہانے پر

ضلع شیرانی میں خطے کی چلغوزے کے ایک بڑے جنگل میں لگنے والی آگ قیمتی جنگلات اور جنگلی حیات کی پناہ گاہوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا سکتی ہے۔

Read more

لگژری اشیا پر پابندی اور آپ کے سوالات: ’میک انڈسٹری میں اس وقت بلیک مارکیٹ چل رہی ہے‘

حکومت کی جانب سے 41 لگژری اشیا پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیا مقامی انڈسٹری اس کا متبادل تیار کر سکتی ہے صورتحال اور ماہرین کی آراء کیا ہیں۔

Read more

1947 کے بچھڑے اب ملے: 'اپنے خون میں بڑی کشش ہوتی ہے، بھائیوں کو دیکھتے ہی پہچان گئی تھی‘

سنہ 1947 میں بچھڑ جانے والی بہن سے جب ملاقات ہوئی تو خون نے کیسے خون کو پہچان لیا ایک شیر خوار بچی کی اپنے خاندان سے بچھڑ جانے کی کہانی۔

Read more

نکہت زرین: پہلی مسلمان انڈین باکسنگ ورلڈ چیمپیئن جن کے کھیل کے دوران شارٹس پہننے پر لوگوں نے اعتراض کیا

انڈیا کی باکسر نکہت زرین نے ترکی میں منعقدہ خواتین کی ورلڈ باکسنگ چیمپیئن شپ میں کامیابی حاصل کر لی۔ ان کے والد نے اپنے رد عمل میں کہا کہ ‘لوگ ایک مسلمان لڑکی کے کھیل کے دوران شارٹس پہننے پر اعتراض کرتے تھے اور ہم نے انھیں نظر انداز کرنا سیکھ لیا۔‘

Read more

پنجاب کا تعلیمی نظام، نئی حکومت کا امتحان

موجودہ ترقی یافتہ دور میں نظام تعلیم کی اہمیت سے کوئی بھی ذی ہوش فرد انکار نہیں کر سکتا۔ سائنسی، معاشی اور معاشرتی ترقی کی دوڑ میں تعلیم ہی کسی معاشرے کی بقا کی ضامن ہے۔ سوئی سے لے کر خلائی شٹل تک کی تیاری میں گو ہنر مند اور ذہین افراد اپنا حصہ ڈالتے ہیں لیکن اس کے پیچھے سب سے اہم ہاتھ، اس قوم کے نظام تعلیم اور تعلیمی ڈھانچے کا ہے۔ دیکھا جائے تو تمام ترقی یافتہ

Read more

جاپان: غلطی سے اکاؤنٹ میں آنے والے لاکھوں ڈالر جوئے میں ہارنے والا شخص نئی مشکل میں

جاپان میں ایک 24 سالہ شخص، جس کے اکاؤنٹ میں غلطی سے کروڑوں جاپانی ین آ گئے تھے اور ان کے وکیل نے عدالت کو بتایا تھا کہ انھوں نے رقم جوئے میں ہار دی ہے، اب یہ کہہ رہے ہیں کہ وہ یہ رقم قسط وار متعلقہ حکام کو واپس کر دیں گے۔

Read more

دنیا میں نجی جیٹ طیارے استعمال کرنے والوں کی تعداد کیوں بڑھ رہی ہے؟

اگرچہ ہم میں سے اکثریت ایسے لوگوں کی ہے جنھوں نے کبھی بھی پرائیویٹ طیارے کا تجربہ نہیں کیا ہے لیکن یہ ایک پرتعیش اور خصوصی دنیا ہے جہاں آپ بڑے ہوائی اڈوں کی گہما گہمی اور دیگر مسافروں سے بچ سکتے ہیں۔

Read more

مدرسین اردو کے مسائل

ایک استاد کے لیے کمرۂ جماعت اس ملک کے نونہالوں کو ایک قد آور قوم بنانے کی تجربہ گاہ ہوتا ہے۔ اس تجربہ گاہ سے اساتذہ چاہیں تو ناقابل تسخیر اور غیرت مند قوم تیار کریں یا پھر ہجوم۔ اس تجربہ گاہ کو سیکھنے کے لیے کارآمد اور سازگار ماحول بنانے کے لیے نصاب، اسکول کی عمارت، ضروری وسائل، ماہرین تعلیم، حکومت کی سرپرستی، والدین کا ساتھ اور طلبہ کی دل چسپی بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن ان

Read more

”خطرے ناک“ کی جان کو خطرہ ہے

آج کل سابق وزیراعظم عمران خان شہروں شہروں جلسے کر کے عوام کو باور کروا رہے ہیں کہ انہیں حکومت سے اس لیے نکالا گیا کیونکہ وہ امریکہ کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے تھے۔ ان کے جلسوں میں اگرچہ حاضرین کی تعداد روزبروز کم ہوتی جا رہی ہے۔ اسی لیے وہ جلسوں کے لیے نسبتاً چھوٹے گراوٴنڈ تلاش کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ فوٹو شاپ تکنیک کے ذریعے حاضرین کی تعداد کو

Read more

والدین کی اپنی پل پل موت کے منہ میں جاتی بچی سے بے مثال محبت کی داستان

23 رجب بمطابق 25 فروری 2022 کی صبح دل میں زخم ڈال گئی ۔ پیاری بیٹی راحین فاطمہ اپنی بیماری سے طویل جنگ لڑنے کے بعد ہم سے جدا ہو گئی۔ یہ خداوند کریم کا ایک انمول اور عظیم تحفہ تھی۔ خدا نے اپنے پاس واپس بلا لیا۔ راحین فاطمہ کی عمر تین برس سے کچھ اوپر ہو گئی تو ڈاکٹر نے بتا دیا کہ بچی ایک ایسی جنیاتی بیماری ( ایم پی ایس ) Mucopolysaccharidosis کا شکار ہے، جس

Read more

ہماری لنکا کون ڈھائے گا؟

عجیب بات یہ ہے کہ یہ دستک سننے والے بجائے اس پر کان دھرنے کے حلق پھاڑ پھاڑ کر اپنا ہی راگ الاپے جا رہے ہیں۔ عوامی مقبولیت حاصل کرنے کے جھنجھنے بجانے والوں کو آنے والا وقت بخوبی نظر آرہا ہے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

نرس کا بیٹا اور نرس کا شوہر

لکھاری: ڈاکٹر خدیجہ امان اللہ اور ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج ہم نے اینڈوکرنالوجی کے کلینک میں ایک پچاس سالہ مریض کا معائنہ کیا جن کو ٹائپ ون ذیابیطس تھی۔ جیسا کہ اس سے پچھلے مضامین میں بھی ذکر کیا گیا ہے، ذیابیطس ایک پیچیدہ بیماری ہے جس کی دو اقسام ہیں۔ : ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو۔ ٹائپ ون ذیابیطس میں جسم کی انسولین بنا نے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ انسولین ایک چابی کی طرح شوگر کے لیے

Read more

سری لنکا: معاشی بحران ٹھیک ہونے سے پہلے مزید بدتر ہو گا، سری لنکن وزیراعظم کا انتباہ

سری لنکا کو اس وقت ایندھن کی شدید قلت اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا سامنا ہے۔ حالات اتنے خراب ہو چکے ہیں کہ کچھ سری لنکن شہری ایک وقت کا کھانا چھوڑنے پر مجبور ہیں۔

Read more

کیا بین الاقوامی فلموں پر پابندی لگا کر ہی پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی ممکن ہو گی؟

کووڈ کی عالمی وبا کے بعد یقیناً یہ ایک خوش آئند بات تھی کہ سینما گھروں میں ایک مرتبہ پھر پاکستان فلمیں دیکھی جا سکیں گی لیکن اس کے باوجود پاکستانی فلم انڈسٹری ایک بار پھر ناقدری اور ناانصافی کا رونا رو رہی ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟

Read more

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی

امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جو سرکاری طور پر تسلیم کردہ سب سے زیادہ تعداد ہے لیکن کئی دوسرے ملکوں میں عالمی ادارۂ صحت کے مطابق اموات کی تعداد کہیں زیادہ رہی ہے۔

Read more

نرسوں کا عالمی دن

اللہ تعالی نے انسان کو اگر بیماری دی ہے تو اس کے لئے معالج کا بھی انتظام کیا ہے۔ ہمارے ہاں صرف ڈاکٹرز کو ہی معالج تصور کیا جاتا ہے۔ حالانکہ یہ خیالات ہرگز درست نہیں۔ ایک ایسا طبقہ بھی ہسپتالوں میں موجود ہے جو مریضوں کی حفاظت، دیکھ بھال، تیمارداری اور بروقت ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات مریضوں کو لگانے کا کام کرتا ہے۔ عام طور پر اس طبقہ کو یکسر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ جبکہ تاریخ کے

Read more

افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی سمیت چار صحافیوں کو کووڈ کی تصاویر کے لیے ایوارڈ

سنہ 2022 کے لیے صحافت کے گرانقدر اور قابل احترام پولٹزر ایوارڈ کا اعلان سوموار کو کیا گیا ہے جس میں افغانستان میں ہلاک ہونے والے انڈین صحافی دانش صدیقی سمیت چار انڈینز کو نوازا گیا ہے۔

Read more

کیا آج بھی آپ کا لباس ’کامیابی کی ضمانت‘ ہو سکتا ہے؟

ایک وقت تھا جب دفاتر وغیرہ میں باقاعدہ وردی یا خاص قسم کے لباس کو اہم سمجھا جاتا تھا لیکن اب جبکہ جائے ملازمت کی شکل بالکل بدل چکی ہے، کیا ’ڈریس فار سکسیس‘ کا مقولہ اتنا ہی اہم ہے؟

Read more

نواز الدین صدیقی کا انٹرویو: لیلیٰ کے رنگین کردار کی نزاکت اور فلموں کی نمائش کے لیے سینما سکرینز پر گفتگو

بی بی سی کو دیے انٹرویو میں انڈین اداکار نواز الدین صدیقی بتاتے ہیں کہ بڑے سٹارز کی فلم میں زیادہ منافع سٹار کو ہی ہوتا ہے نہ کہ سٹوڈیو کو مگر ’کم بجٹ میں بنی فلم کبھی فلاپ نہیں ہوتی۔‘

Read more

پاکستان میں کووڈ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زائد ہلاکتیں ہوئیں: عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں کووڈ کی وجہ سے بتائی گئی تعداد سے آٹھ گنا زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ تاہم پاکستان میں وزیر اعظم کے سابق معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ مفروضوں اور اندازوں پر مبنی ہے اور اس میں زمینی حقائق کو نظر انداز کیا گیا ہے۔

Read more

شنگھائی میں لاک ڈاؤن کے دوران گھروں تک سامان پہنچانے والے بے گھر افراد کی کہانی

سخت لاک ڈاؤن کے دوران چین کے شہر شنگھائی کی ڈھائی کروڑ آبادی کی اکثریت گھروں پر خوراک اور دیگر اشیا پہنچانے والے ڈیلیوری رائڈرز پر مسلسل انحصار کر رہی ہے۔ لیکن یہ نظر نہ آنے والی 20 ہزار نفوس پر مشتمل ورک فورس سر پر چھت اور تحفظ کی کمی کا شکار ہے۔

Read more

انڈیا میں کووڈ 19 سے اموات: کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا سے کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

عالمی ادرہ صحت کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق انڈیا میں کووڈ سے 47 لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہوئی ہیں جو کہ سرکاری ریکارڈ سے تقریباً 10 گنا زیادہ ہیں۔ انڈین حکومت نے ان اعدادوشمار کو مسترد کیا ہے لیکن کیا ہم کبھی یہ جان سکیں گے کہ اس وبا میں کتنے انڈین شہری ہلاک ہوئے؟

Read more

آپ مہنگائی کے اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں؟

فائل فوٹو ویب ڈیسک — اس وقت دنیا کے اکثرملکوں کو افراطِ زر اور اس کےباعث بڑھتی ہوئی مہنگائی کے چیلنج کا سامنا ہے۔ عالمی وبا کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے اس عالمی مسئلے کو یوکرین پر روس کے حملے نے مزید بگاڑ دیا ہے۔ امریکہ کے لیبر ڈیپارٹنٹ کے مطابق ملک میں افراطِ زر کی شرح ساڑھے آٹھ فی صد ہے جو 40 سال کی بلندترین سطح ہے۔ اگر پاکستان کی بات کریں تو بیورو آف اسٹیٹسکس

Read more

آن لائن بزنس: افریقہ کی خواتین روایتی کام کاج کے بجائے سمارٹ فونز سے کمانے لگیں

بی بی سی نے تین افریقی خواتین کا انٹرویو کیا ہے۔ ایک سابق دکان کی مالک، ایک استاد اور ایک ٹیکسی ڈرائیور۔ ان تینوں نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے ذریعے اپنی آمدنی میں اضافہ کیا ہے۔

Read more

عالمی ادارہ صحت: فوڈ ڈیلیوری ایپس اور آن لائن گیمنگ ’موٹاپے کے وبا جیسے تناسب‘ کی وجہ ہوسکتی ہے

تقریباً 60 فیصد بالغ افراد اور ایک تہائی بچے زیادہ وزن یا موٹاپے کا شکار ہیں اور کووڈ کی وبا نے اس صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے۔

Read more

پاکستانی پنجابی اور اردو فلموں کے نامور ہدایتکار نسیم حیدر شاہ

  پاکستان فلمی دنیا کے نامور گیت نگار طفیلؔ ہوشیار پوری صاحب کے صاحب زادے عرفان باری سے میری دوستی ہے۔ جب بھی لاہور آتا ہوں ان سے ملاقات ہوتی ہے۔ ان کے وساطت سے فلمی موضوعات پر لکھنے والے ظفر اقبال سے شناسائی ہوئی۔ رواں سال کے آغاز میں اتفاق سے لاہور میں تھا جب موصوف کا فون آیا کہ باری اسٹوڈیو میں آ جاؤں جہاں وہ میری تفصیلی ملاقات ہدایت کار نسیم حیدر شاہ سے کرائیں گے۔ نسیم

Read more

تیل کی قیمتوں میں اضافہ: اوپیک ممالک تیل کی بڑھتی قیمتوں کو کم کرنے میں دلچسپی کیوں نہیں رکھتے؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گذشتہ آٹھ برسوں کی بلند ترین سطح پر ہیں لیکن تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک تیل کی رسد میں اضافے میں دلچسپی لیتے دکھائی نہیں دیتے۔ تیل کی قیمتوں میں کمی کے عالمی مطالبوں کے باوجود اوپیک ممالک ایسا کرنے سے کیوں گریزاں ہیں؟

Read more

ایلویرا نیبیولینا: روسی سینٹرل بینک کی سربراہ جن کا ماننا ہے کہ ’ہر علامت کچھ ظاہر کرتی ہے‘

ایلویرا نیبیولینا کے کیریئر میں سب سے اہم موڑ اس وقت آیا جب سنہ 2013 میں وہ سینٹرل بینک آف رشیا کی صدر بنیں جو ملک کے اہم ترین اداروں میں سے ایک ہے۔

Read more

پردے میں رہنے دو: ’اجنبی اداکار کے ساتھ رومانس کرنا مشکل ہوتا ہے‘

پاکستان جیسے معاشروں میں کسی بھی نئے شادی شدہ جوڑے کو جو سوال سب سے زیادہ پریشان کرتا ہے وہ یہ ہے کہ ’بچہ کب آئے گا؟‘ اور اگر شادی کو تھوڑا زیادہ وقت ہو جائے تو یہ سوال چہ مگوئیوں اور طعنوں میں بدلنے لگتا ہے۔

Read more