ڈار ’مفتاح سے معافی مانگ لیں!
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چند دن قبل ایک تقریب سے اپنے خطاب میں معاشی زبوں حالی اور مہنگائی کا ذمہ دار گزشتہ حکومت کو گردانتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان دلدل میں کھڑا ہے اور پاکستان کی حفاظت ’ترقی اور خوشحالی اللہ کے ذمے ہے ایسے حالات میں جب ملک میں بے روزگاری‘ مہنگائی ’ڈالر کی قیمت میں تیزی اور روپے کی قدر تاریخی تنزلی کی طرف گامزن ہے وفاقی وزیر خزانہ کا بیان گویا عوام کے زخموں
Read more


























































