پاکستان کے خلاف تحریک طالبان کا نیا اعلان جنگ
تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا عبوری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے جنگجوؤں کو ضروری کارروائیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاہدہ 25 اکتوبر کو افغانستان میں طالبان کی حکومت کے تعاون سے طے پایا تھا ۔ تاہم ٹی ٹی پی بظاہر پاکستان کی طرف سے اپنے کارکنوں کی رہائی میں تاخیر کے سبب اس معاہدے سے منحرف ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے اکتوبر میں تحریک طالبان کے
Read more



























































































