پاکستان کی ناکام خارجہ پالیسی

کسی بھی ملک کی تعمیر و ترقی اور بہترین سفارتی تعلقات کا دار و مدار اس ملک کی وزارت خارجہ پر منحصر ہوتا ہے۔ لیکن بدقسمتی سے موجودہ حکومت جب سے آئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان جو کہ ایک ذمہ دار جوہری صلاحیت رکھنے والا بہت بڑا اسلامی ملک ہے۔ تنہائی کا شکار نظر آتا ہے۔ اگرچہ موجودہ وزیر اعظم جناب عمران خان کو جب اس کرسی پر بٹھایا گیا تو کچھ لوگوں کی خوش فہمی عروج پر تھی۔ ان

Read more

کیا نواز شریف سیاسی پناہ لیں گے؟

میاں نواز شریف کا برطانیہ میں مزید قیام مشکل ہوتا جا رہا ہے، برطانیہ نے اب کے بار ویزا توسیع کی درخواست مسترد کر دی اور ”بیمار نواز شریف“ سے گزارش کی کہ آپ اپنے وطن تشریف لے جائیں۔ میاں صاحب اس سے پہلے دو دفعہ ”ویزا ایکس ٹینشن“ لے چکے ’اب تیسری دفعہ جب برطانیہ کی ہوم منسٹری نے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کر دی تو میاں صاحب ایک دفعہ پھر ویزا توسیع کے خواہش مند ہیں۔ حکومت

Read more

ٹی وی اسکرین پر سب سے زیاہ بے ہودگی کس نے کی؟

پرنٹ میڈیا میں یہ خوبی ہے کہ یہاں کانٹ چھانٹ کرنے کے بعد شائستہ، بہترین اور گوارا چیز سامنے لائی جاتی ہے لیکن الیکٹرانک میڈیا نامی بلا کے نازل ہونے کے بعد جب لائیو نشریات کا دور دورہ ہوا تو ایسے ایسے افسوس ناک اور شرم ناک واقعات بلکہ سانحات دیکھنے اور سننے کو ملے کہ سامعین و قارئین کی نظریں شرم سے جھک گئیں، مرحوم طارق عزیز ایک واقعہ سنایا کرتے تھے کہ جب وہ پی ٹی وی میں

Read more

شہزاد اکبر سے ان کا عقیدہ کیوں نہ پوچھا جائے؟

اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان تو قائداعظم محمد علی جناح نے پہنچایا ہے۔ ان کی بدنام زمانہ تقریر جو انہوں نے پاکستان بننے سے چند دن قبل یعنی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں کی تھی، بہت نقصان دہ تھی۔ اس تقریر نے دو قومی نظریہ، جماعت اسلامی اور نوائے وقت کو بہت پریشان کیا۔ یہ تقریر ریکارڈ پر لانے کے قابل ہی نہ تھی۔ جماعت اسلامی اور نوائے وقت نے جذبہ حب الوطنی سے

Read more

پاک فوج خاموش کیوں ہے؟

ایک وقت تھا کہ آئی ایس پی آر کے ترجمان ہر معاملہ پر رائے زنی ضروری خیال کرتے تھے۔ ملکی میڈیا اور عوام پاک فوج کے ترجمان کے بیانات سے ملک کے سیاسی مستقبل کے بارے میں رائے قائم کرتے تھے۔ تاہم ایک ایسے وقت میں جبکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران پاک فوج کے سب سے بڑے پراجیکٹ کے حوالے سے تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے والی ہے، پاک فوج کے ترجمان خاموش ہیں۔ یعنی پاکستان، افغانستان

Read more

ٹوکیو اولپکس 2020: جذبے کی اعلی مثالوں سے لے کر ایک غیر متوقع منگنی تک، ٹوکیو اولمپکس کے سب سے متاثر کن لمحات

کووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔

Read more

پاکستان کے بغیر افغانستان پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس

کئی ماہ قبل عمران خان صاحب جب کشمیر کا مقدمہ لڑنے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی تشریف لے گئے تھے تو وطن واپسی کے لئے جہاز میں بیٹھتے ہی ڈاکٹر ملیحہ لودھی صاحبہ کو اس عالمی ادارے میں پاکستان کی مستقل مندوب کے عہدے سے فارغ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ان کی جگہ منیر اکرم صاحب تعینات ہوئے۔ وہ اس سے قبل بھی کئی برسوں تک اس عہدے پر فائز رہ چکے تھے۔ وزارت خارجہ کے بے شمار ریٹائرڈ

Read more

حامد میر کا بی بی سی ہارڈ ٹاک پر انٹرویو: ’عمران خان پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ بےبس ہیں، میری مدد نہیں کر سکتے‘

پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ پر تیقید کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔

Read more

کرپشن کے نتائج اور نقصانات

چند دن پہلے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے شائع کی گئی کرپشن پرسیپشن انڈکس (سی پی آئی) میں 180 ممالک میں پاکستان 124 ویں نمبر پر ہے۔ جبکہ گزشتہ سال پاکستان کا نمبر 120 تھا یعنی ہم مزید چار نمبر تنزلی کی جانب گئے ہیں، اور اس تاثر میں اضافہ ہوا ہے کہ پاکستان میں کرپشن کی شرح کی بڑھ گئی ہے۔

کرپشن قدیم تاریخ سے آج کے جدید دور تک تمام معاشروں میں میں ایک بہت بڑا مسئلہ یا جرم رہا ہے حتی کے ترقی پذیر ممالک کے ساتھ ساتھ ترقی یافتہ ممالک بھی کرپشن کا مکمل تدارک نہیں کرسکے۔ یوں تو کرپشن کی کوئی ایک تعریف نہیں، ورلڈ بینک نے اسے نجی یا ذاتی فائدے کے لیے سرکاری عہدے کا غلط استعمال قرار دیا ہے جبکہ یو ایس ایڈ کے مطابق کسی بھی سپرد اتھارٹی کا غلط استعمال ہے، لیکن اگر ہم ایک وسیع تناظر میں دیکھیں تو نجی اور سرکاری دونوں شعبوں میں موجود کرپشن موجود رہی ہے۔

Read more

اسلم بیگ نامہ

پاکستان میں وزرائے اعظم، صدور اور اعلی عہدے پر فائز دیگر اہم شخصیات کے علاوہ چند سیاست دانوں نے بھی اپنی زندگی کے تجربات اور دیگر اہم واقعات کو کتابی شکل دے رکھی ہے۔ ایسی کتابوں میں درج مواد مصنف کی عملی زندگی میں پیش آنے والے واقعات سے تھوڑا بہت مختلف ہوتا ہے۔ کیوں کہ کتاب لکھتے وقت مصنف صرف وہی مواد درج کرتا ہے۔ جو اس کے مثبت تشخص کو اجاگر کرتا ہے۔ ایسی کسی بات یا واقعے

Read more

اشرافیہ کا کمال ملک بدحال

پاکستان کے جمہوری نظام نے ملکی اداروں کی ترقی میں مثبت کردار ادا نہیں کیا، روس نے پاکستان کو دوستی کے تناظر میں سٹیل مل لگا کردی اور وہ بھی اس وقت جب آپ کے مہربان دوست کو ہماری معاشی مشکلات کا حل یو ایس ایڈ بتا کر جان نثاروں کی مدد کر رہے تھے، مگر ہم مشکور ہونے والے نہیں، اس طرح کچھ شخصیات نے ادارے بنا دیے اور ان کی ساکھ بھی بنا دی۔ ہماری اشرافیہ اور اعلیٰ ملکی نوکر شاہی نے ان اداروں میں بھی نقب لگائی۔

Read more

افغان مسئلہ: پاکستان اپنی اہمیت کھو رہا ہے

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف یہ اعلان کرتے ہوئے امریکہ کا دس روزہ دورہ مکمل کرکے پاکستان روانہ ہوئے ہیں کہ امریکی حکام نے بات چیت میں کبھی بھی پاکستان میں اڈے حاصل کرنے کی بات نہیں کی۔ اس طرح اس ہنگامہ آرائی کا خود ہی ڈراپ سین کردیا جسے وزیر اعظم عمران خان کی سرکردگی میں تحریک انصاف کے منہ زور ترجمانوں نے پاکستان کی’ خود مختار خارجہ پالیسی‘ کی دلیل کے طور پر پیش کیا تھا۔ یعنی

Read more

ڈک ڈک ڈک ڈھن ڈھنا ڈن ۔۔۔

آج یہ حال ہے کہ اگر ہاکی کی نیشنل ٹیم کا کوئی کھلاڑی اپنا رشتہ بھیجے تو ممکنہ سسرالی پہلا سوال یہ پوچھتے ہیں کہ بہت اچھی بات ہے کہ تم قومی ٹیم میں ہو مگر اپنے اخراجات کہاں سے پورے کرتے ہو، کام کیا کرتے ہو؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات۔

Read more

نہ نواز شریف واپس آئیں گے اور نہ ہی حکومت انہیں برداشت کر سکتی ہے

برطانیہ کے ہوم ڈیپارٹمنٹ نے میڈیکل گراؤنڈ پر پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے رہبر نواز شریف کے ویزا میں توسیع سے انکار کیا ہے۔ نواز شریف اس فیصلہ کے خلاف امیگریشن ٹریبونل میں اپیل دائر کر چکے ہیں۔ اس دوران تحریک انصاف کی حکومت کے ’لاؤڈ اسپیکر نما‘ ترجمانوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا ہے اور لوٹی ہوئی دولت واپس کرنے یا واپس پاکستان آ کر اپنے کئے کی سزا بھگتنے کے مفت مشوروں

Read more

افغانستان پر بھارت کی صدارت میں سیکیورٹی کونسل اجلاس؛ ’دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کو جواب دہ ٹھیرایا جائے‘

نئی دہلی — بھارت کی صدارت میں اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں افغانستان سے امریکہ کی فوج کے انخلا اور ملک کی مخدوش صورتِ حال پر غور کیا گیا۔

اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل مندوب ٹی ایس تری مورتی نے اپنے بیان میں کہا کہ پڑوسی ملک ہونے کی حیثیت سے افغانستان کی موجودہ صورتِ حال پر بھارت کو شدید تشویش ہے۔ افغانستان میں پر تشدد واقعات میں کمی کا کوئی اشارہ نہیں مل رہا ہے۔

Read more

پاکستان کی فوج و عدلیہ کے حوالے سے مبینہ تضحیک آمیز رویہ، دو سینئر صحافی گرفتار، پھر ضمانت پر رہا

اسلام آباد — پاکستان کے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دو سینئر صحافیوں عامر میر اور عمران شفقت ​کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے بعد انہیں گرفتار کر لیا بعد ازاں دونوں کو ضمانت پر رہا بھی کر دیا گیا۔

تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ دونوں کے خلاف اعلیٰ عدالتوں، ججوں، پاکستان کی فوج اور خواتین سے متعلق تضحیک آمیز رویہ رکھنے پر دو مختلف مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

Read more

عوامی عدالت میں ریجنل پولیس افسر توجہ حاصل کرنے میں کیوں ناکام رہے؟

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کا 27 واں اجلاس 27 جولائی 2021 ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کا اجلاس چیرمین رانا محمد قاسم کی صدارت میں ہو رہا تھا۔ کمیٹی اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے پر طلب کیے گئے اعلی حکام پہنچ چکے تھے، کمیٹی ہال بھر چکا تھا، نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ کرسیاں کم پڑنے کی وجہ سے کافی سارے حکام، ان کے ساتھ آنے والے چھوٹے افسران اور صحافی کھڑے تھے۔

Read more

تیرے وعدے پے اعتبار کیا

عمران خان بڑے خوش قسمت ہیں کہ مسلسل جیتتے چلے آ رہے ہیں اور جب ان کی حکومت کو کوئی خطرہ لاحق ہوتا ہے تو بھی وہ بھی یکایک ٹل جاتا ہے۔ مہنگائی کے امڈ آنے والے طوفان پر بھی عوامی احتجاج ہوتا ہے تو وہ بھی چند روز میں ختم ہو جاتا ہے۔ اس کے باوجود ان کی کارکردگی پر سوالات اٹھ رہے ہیں کہ وہ ابھی تک اپنے نعروں اور وعدوں پر عمل درآمد نہیں کر سکے۔

Read more

تین بار کے وزیرِ اعظم سے ہماری  کچھ توقعات ہیں!

کیا نواز شریف ایک بار پھر اپنی بقا کے لئے تمام تر امیدیں مغرب سے وابستہ کر چکے ہیں؟ کارگل کے کئی سال بعد ایک اہم امریکی عہدیدار نے 4 جولائی 1999 کو واشنگٹن پہنچنے والے پاکستانی وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’۔ he was not a man of great courage۔‘ (صفحہ 291، فرام کارگل ٹو کو۔ نسیم زہرا) ۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ کئی دن امریکی صدر سے تنہائی میں ملاقات کے لئے منت سماجت میں مصروف بڑے بھائی سے انہوں نے آرمی چیف کو امریکہ ساتھ لے جانے کا کہا تھا۔ مشورہ مان لیا جاتا تو اندازہ یہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ آج کہیں مختلف ہوتی۔

Read more

عامر میر اور عمران شفقت کی حراست: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی کارروائی کے نتیجے میں لاہور سے دو صحافیوں کی گرفتاری

اتوار کی صبح لاہور میں وفاقی تفتیشی اتھارٹی (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے دو علیحدہ کارروائیوں میں صحافی حامد میر کے بھائی عامر میر اور یوٹیوب ولاگر عمران شفقت کو حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل

دنیا کے نقشے پر پاکستان کا وجود بھارت کو ہمیشہ سے کھٹکتا رہا ہے۔ حسد و فریب کی آگ میں جلنے والے بھارت نے لا الہ الا اللہ کے نام پر بننے والی مملکت کو مٹانے کے لئے متعدد بار مکاری سے وار کیے ’لیکن ہر بار اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارت نے ایک بار پھر اپنے ناپاک عزائم کو عملی جامہ پہنانے کے لیے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کا خاتمہ کر کے مقبوضہ کشمیر کی خود مختاری پر وار کیا ہے اور اپنے سپاہیوں کو کشمیر میں اتار کر کشمیر کو جیل خانہ بنا دیا ہے‘ جس کی وجہ سے جنت نظیر وادی مرگھٹ و شمشان کا منظر پیش کر رہی ہے۔

Read more

دیانت داری کی کمائی اور لوٹی ہوئی دولت

مالی بدعنوانیوں کا غلغلہ برپا کرنے والے صرف عمران خان ہی نہیں ہیں بلکہ ایشیا، افریقہ اور لاطینی امریکہ کے کئی ملکوں کے سیاستدان اقتدار میں آنے کا یہ ”گر“ اپنا چکے ہیں اور بیشتر کامیاب بھی رہے۔ مالی بدعنوانی کی بیخ کنی کرنے میں نہیں بلکہ اقتدار پا لینے میں۔

کسی بھی ملک میں محض وہ لوگ ہی نہیں چاہتے کہ مالی بدعنوانیاں تمام ہوں جو ایسا کرنے میں ملوث ہوتے ہیں۔ ویسے تو بہت زیادہ لوگ ملوث ہوتے ہیں لیکن زیادہ مفاد حاصل کرنے والے، کم مفاد حاصل کر پانے والوں یا مفاد لینے میں ناکام رہنے والوں یا خواہش ہوتے ہوئے بھی مالی بدعنوانی کرنے کی ہمت نہ کر پانے والوں یا مالی بدعنوانی بالکل نہ کر سکنے والوں کی مجموعی تعداد سے خاصی کم ہوتی ہے۔ ظاہر ہے سارے لوگ نہ تو ملک ریاض بن سکتے ہیں، نہ زرداری یا شریف برادران اور لامحالہ عمران خان بھی نہیں بن سکتے جن کی آمدنی ان کے اپنے اور ان کو ماننے والوں کے خیال میں دیانت داری کی کمائی ہے۔

Read more

”بائیڈن میں تمھیں نہیں چھوڑوں گا“ ہم کسی ناراض پھپھی سے کم تو نہیں

پاکستان میں جو شادیاں ہوتی ہیں ان میں جب تک کوئی پھپھی خالہ ماسی چاچی آنٹی روٹھ کر شادی کا بائیکاٹ نہ کرے شادی کی تقریبات مکمل نہیں ہوتیں۔ پنجاب میں اس کو رس جانا کہتے ہیں۔ رشتے داروں کی دوڑیں لگتی ہیں کہ فلاں پھو پھو یا تائی روٹھ کر شادی میں نہ آنے کا فیصلہ کر چکی ہے لہاذا اس کو منانا ہے۔ اس وقت ہمارے بین الاقوامی معاملات ہو بہو ایسا ہی نقشہ پیش کر رہے ہیں۔ جناب معید یوسف ایک ناراض چاچی کا رول ادا کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

کشمیر پریمیئر لیگ کا تنازعات کے ساتھ آغاز، کون سا کھلاڑی کس ٹیم میں شامل؟

کراچی — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرکٹ کا میلہ ’کشمیر پریمیئر لیگ‘ (کے پی ایل) کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے جس میں کئی کھلاڑی مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔

Read more

برطانیہ کی مزید ویزا توسیع سے معذرت، نواز شریف کے پاس کیا کیا آپشن ہیں؟

اسلام آباد — برطانیہ کے محکمۂ داخلہ نے پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے ویزے کی توسیع کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

Read more

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کا بھی امکان 

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور عون چوہدری کے استعفے کے بعد معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے مستعفی ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔ نجی ٹی وی ہم نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوا ن بھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو سکتی ہیں اور وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان کو اہم ذمہ داری ملنے کاامکان ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی عون چوہدری عہدے سے مستعفی

وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاون برائے سیاسی امور عون چوہدری نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عون چوہدری نے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق عون چوہدری پر اراکین اسمبلی کو جہانگیر ترین گروپ میں لانے کے لئے لابنگ کا الزام ہے جبکہ عون چوہدری ترین گرو پ کے سرگرم رہنما بھی ہیں اور ترین گروپ کی سیاسی سرگرمیوں میں پیش پیش تھے۔ عون چوہدری کا کہنا تھا کہ مجھے سیاسی

Read more

بیانیے اور نواز شریف کی سیاست

کیا، جیسا کہ شیخ رشید کی پیش گوئی ہے، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان اختلافات کی دراڑ نمودار ہوچکی جو پاکستان مسلم لیگ ن کو تقسیم کردے گی؟ اگر ایسا ہوتا ہے تو کیا اسٹبلشمنٹ اور تحریک انصاف ہمیشہ ایک صفحے پر رہیں گے؟ نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ شریف برادران کے درمیان حکمت عملی کی حد تک فرق البتہ موجود ہے کہ پارٹی میں کس بیانیے کو آگے بڑھایا جائے اور دوبارہ اقتدار کیسے حاصل کیا جائے؟ شہباز

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی، پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان کے لئے مزید پریشانی کی بات نہ صرف داعش اور القاعدہ کا پھیلتا نیٹ ورک ہے بلکہ افغان طالبان کا ٹی ٹی پی سے متعلق موقف ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سینئر اینکر سلیم صافی سمیت پاکستانی میڈیا کو کئی انٹرویوز دے چکے ہیں۔ تحریک طالبان سے متعلق ہر بار کیے گئے سوال پر ان کا جواب صرف ایک تھا کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ افغان طالبان کی قیادت کھل کر داعش اور القاعدہ کے خلاف بیان دے رہی ہے مگر تحریک طالبان پاکستان سے متعلق مذمتی بیان دینے سے گریز کر رہی ہے۔

پاکستان کو خارجہ پالیسی کے ساتھ ساتھ نئی داخلہ پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا قومی مفاد پر امن افغانستان سے وابستہ ہے اور ایسے نازک مرحلے میں افغان طالبان سے بگاڑنا عقل مندی نہیں ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان ماضی میں دوبار افغان پالیسی کے تناظر میں پورے ملک کے امن و امان اور قومی مفادات کو داؤ پر لگا چکا ہے۔ تیسری بار ایسا کرنا تباہ کن ثابت ہوگا۔ لازمی ہے کہ حکومت نئے عزم کے ساتھ اپنا ہاؤس آرڈر میں رکھے اور نیشنل ایکشن پلان کو نئی روح کے ساتھ نافذ کرے۔

Read more

پراکسی جنگوں کا نیا زمانہ اور کتے سے سور کے شکار کی پالیسی

یہ جنوری کا مہینہ تھا ہم نارتھ ویسٹ کی ایک امریکی ریاست کے کسی بڑے جم کی جکوزی میں بیٹھے نیم گرم پانی سے اپنی دن بھر کی تھکن اور سردی دور کر رہے تھے۔ باہر ہلکی ہلکی برفباری کا منظر دیکھنے اور اندر گرم پانی میں بیٹھنے اور جسم کو ٹکورنے کا اپنا ہی مزہ تھا۔ اتنے میں ایک بوڑھا امریکی میرے پاس آ کر بیٹھ گیا۔ وہاں کچھ اور لوگ بھی تھے بس میں ہی سب سے مختلف نظر آ رہا تھا، ایسے ہی جیسے مرغابیوں کے غول میں کوئی بطخ بیٹھی ہو۔

Read more

کیا بنو امیہ میں عمر بن عبدالعزیز پیدا ہونا ایک جرم ہے؟

بات ملک خدا داد کی ہو اور کنفیوژن نہ ہو ایسا ممکن نہیں ہے، یہی کنفیوژن مجھے اس مضمون کا عنوان چننے میں ہو رہی تھی، لیکن پھر ایک اصطلاح ذہن میں آ گئی سوچا قوم کو آسانی سے سمجھ آ جائے گی، اس ملک میں اگر آپ بہتی ہوئی گنگا میں ہاتھ صاف نہیں کر رہے تو آپ غلط ہیں، اس ملک میں آگر آپ سچ بول رہے ہیں، تو آپ کو خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ آپ جھوٹ بول رہے ہیں، اس ملک میں اگر آپ کو سوال پوچھنے کا فن آتا ہے تو یہ فن ”حرام“ ہے اس ملک میں اگر آپ نے غلطی سے بھی اکثریت کے خلاف کوئی رائے قائم کر لی ہے یا کسی مذہبی گروہ کے خلاف رائے قائم کر لی ہے تو پھر آپ اپنی گردن پر ہاتھ رکھ کر چلنا سیکھ لیں

Read more

عمران خان کا حسنِ انتخاب: وزیراعظم آزاد کشمیر

عمران خان صاحب کے دربار تک میری رسائی نہیں۔ اس کی راہ ڈھونڈنے کی تمنا بھی نہیں ہے۔ گھر میں گوشہ نشین ہوتے ہوئے مگر اس کالم کے ذریعے اصرار کرتا رہا کہ خان صاحب کو چونکا دینے کی عادت ہے۔ آزادکشمیر کی وزارت عظمیٰ کے لئے میڈیا میں جو نام گردش کر رہے ہیں ان میں سے بیرسٹرسلطان محمود صاحب جیسے افراد اقتدار کے پرانے کھلاڑی بھی ہیں۔ ایسے کھلاڑی ’’خودمختار صوبے دار‘‘ بن جانے کے امکانات سے مالا

Read more

امریکی صدر ہمارے وزیر اعظم کو فون کیوں نہیں کرتے؟

قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے واشنگٹن میں ایک برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے شکوہ کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستان کو افغان مسئلہ کا اہم ترین فریق ماننے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان سے فون پر بات نہیں کی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اس حوالے سے جو عذر پیش کئے جاتے ہیں، انہیں لوگ تسلیم نہیں کرتے۔ یہ شکوہ اپنی جگہ اہم ہوسکتا ہے لیکن کسی حکومتی عہدے دار

Read more

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری، چیف جسٹس کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو چھ اگست کو سپریم کورٹ میں طلب کر لیا ہے جہاں اس معاملے پر سماعت ہو گی۔

Read more

پاکستان میں ایلیٹ خاندان کیسے اجارہ دار بنے؟

وزیر اعظم عمران خان نے بہ روز منگل اسلام آباد میں سہگل خاندان کے تحت منعقدہ تقریب میں تاریخی جملہ کہا: جب رولنگ کلاس چوری کرنے لگے تو ملک تباہ ہوجاتا ہے۔ ہمیں یہ سمجھنا ہوگا کہ پاکستان کی یہ کلاس یعنی حکمران طبقہ کیسے وجود پذیر ہوا اور اس کا ارتقاء کیسے ممکن ہوا۔ پاکستان میں سرمایہ دارانہ جمہوریت کے ارتقاء کے نتیجے میں جو بالاتر طبقات اشرافیہ کی صورت میں پیدا ہوئے ہیں ان کا جائزہ لینے کے

Read more

سندھ میں پی پی مخالف جماعتوں کا اتحاد

سندھ میں حکمران جماعت پیپلز پارٹی کو مسلسل اقتدار میں رہتے ہوئے 13 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ سندھ میں ماضی کی طرح گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس جی ڈی اے کی طرز پر بڑا پی پی مخالف جماعتوں کے رہنماؤں کا الائنس بننے جا رہا ہے۔ سندھ میں اسٹریٹ پاور رکھنے والی جماعت جے یو آئی سمیت پی ٹی آئی، فنکشنل لیگ، جی ڈی اے میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز شروع کر دیا ہے۔ تازہ پی ٹی

Read more

ابراہیم رئیسی: ایران کے نئے صدر کون ہیں اور اُن کا ماضی کن تنازعات کا شکار رہا؟

ابراہیم رئیسی 2014 میں ایران کے پراسیکیوٹر جنرل مقرر ہونے سے پہلے تہران کے پراسیکیوٹر، پھر سٹیٹ انسپکٹوریٹ آرگنائزیشن کے سربراہ اور عدلیہ کے پہلے نائب سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں۔

Read more

عبدالقیوم نیازی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے وزیرِ اعظم کیسے بن گئے؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں وزارت عظمیٰ کا قلمدان ایسے سیاسی رہنما کے پاس آیا ہے جو اس عہدے کی دوڑ میں بھی شامل نہیں تھے۔

وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے عبدالقیوم نیازی کی بطورِ وزیرِ اعظم نامزدگی کے بعد پاکستانی کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے بدھ کو ووٹنگ ہوئی۔ تحریک انصاف کے عبدالقیوم نیازی 33 ووٹ لے کر وزیرِ اعظم منتخب ہوئے جن کے مدِ مقابل پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری لطیف اکبر نے محض 15 ووٹ حاصل کیے۔

Read more

پنجاب: تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب کا کہیں خیرمقدم تو کہیں تحفظات

پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ پرائمری سطح پر کیا گیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور دینی درس گاہوں میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی کتب پڑھائی جائیں گی۔

Read more

پاکستان کے پاس ایک ہی آپشن ہے

وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف نے امریکہ کو متنبہ کیا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن پاکستان جیسے اہم ملک کے وزیر اعظم سے فون پر بات نہیں کرتے اور اس حوالے سے حیلے بہانے تراشے جاتے رہیں گے تو پاکستان کے پاس بھی دوسرے آپشن موجود ہیں۔ واشنگٹن میں برطانوی اخبار فنانشنل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے معید یوسف کا کہنا تھا کہ ایک طرف پاکستان کو اہم مانا جاتا ہے ، دوسری طرف صدر

Read more

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر کو سردرد ہونے پر پمز ہسپتال لے جایا گیا

بدھ کے دن سہ پہر کو نور مقدم قتل کیس کے ملزم ظاہر جعفر کو سر درد کی شکایت پر پمز ہسپتال لے جایا گیا۔ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر وسیم خواجہ کے مطابق ظاہر جعفر کی صحت اچھی تھی اور کوئی پریشان کن بات نہیں تھی۔ پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کے مطابق ایک مختصر چیک اپ کیا گیا جس میں بلڈ پریشر اور درجہ حرارت نارمل پایا گیا۔

Read more

بائیڈن کے فون کا انتظار کیوں؟

پولیس کی لاٹھی سے میرا جسم پہلی بار جب آشناہوا تو میں چھٹی جماعت کا طالب علم تھا۔ اپنے گھر سے رنگ محل مشن ہائی سکول جانے کو روانہ ہوا تو راستے میں تاریخی مسجد وزیر خان آئی۔ وہاں غصے سے بپھرا ہجوم موجود تھا۔ امریکی میگزین ”ٹائمز“ نے اس ہفتے اپنے صفحۂ اول پر ایک تصویر چھاپی تھی جو گستاخانہ ہونے کے سبب ہمارے مذہبی جذبات بھڑکانے کا سبب ہوئی۔ احتجاج کے اظہار کے لئے مشتعل ہجوم نے لاہور کے میوہسپتال کے پچھواڑے سے ہائی کورٹ تک جانے والی سڑک پر جانے کا فیصلہ کیا۔ راستے میں ”بینک سکوئر“ آتا تھا۔ وہاں امریکی حکومت کے مرکز اطلاعات کا دفتر بھی تھا۔

Read more

معید یوسف کا بیان: ’پاک امریکہ تعلقات میں ٹیلیفون کال کو بڑا مسئلہ بنا دینا غیر سمجھداری ہے‘

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے قومی سلامتی سے متعلق مشیر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر امریکی صدر جو بائیڈن پاکستانی قیادت کو نظر انداز کرتے رہے تو پاکستان کے پاس اور بھی آپشن ہیں۔ جبکہ ماہرین کہ مطابق پاکستان موجودہ حالات میں اہمیت چاہتا ہے اور امریکہ اس کو ماضی جیسی اہمیت نہیں دے رہا۔

Read more

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کا مسودہ تیار، کیا کشمیر پر پاکستان کا مؤقف کمزور ہو گا؟

اسلام آباد — پاکستان نے چین سے ملحقہ اپنے زیرِ انتظام علاقے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے لیے قانونی مسودہ تیار کر لیا ہے جسے رواں ماہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان کی اسمبلی نے مارچ میں ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کی تھی جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس علاقے کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے لیے درکار قانون سازی کرے تاکہ پارلیمنٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں بھی اس علاقے کو نمائندگی مل سکے۔

Read more

عاصم سلیم باجوہ کا استعفی، چین کا دباؤ یا کوئی اور وجہ؟

اسلام آباد — چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کے استعفے کے بعد یہ چہ می گوئیاں جاری ہیں کہ آخر اُنہوں نے اچانک استعفی کیوں دیا؟

Read more

بائیڈن کے عمران خان کو فون نہ کرنے پر پاکستان کا گلہ، ‘ہمارے پاس اور بھی آپشنز ہیں’

اسلام آباد — پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف ںے گلہ کیا ہے کہ صدر بائیڈن کے نزدیک خطے میں پاکستان کی اہمیت کے باوجود تاحال اُنہوں نے وزیرِ اعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر بات نہیں کی۔

Read more

ہردل عزیز جنرل صاحب نے ہمیں اولمپکس جیسی عظیم کوفت سے بچا لیا

بھلا ہو ہر دل عزیز جنرل (ر) سید عارف حسن صاحب کا جنہوں نے ہمیں اولمپکس جیسی عظیم کوفت سے بچا رکھا ہے۔ بھلا اتنے بڑے ایونٹ میں کرکٹ کا کھیل ہی نہ ہو اور ہم کرکٹ کے جیالوں کو رات بھر ٹی وی سکرینوں پر چھوٹے موٹے کھیل دیکھنے کے لیے جاگنا پڑے؟ لا حول ولا قوۃ۔ یوں تو مملکت خدا داد کے تقریباً تمام محکموں کو ریٹائرڈ فوجی افسران نے اپنی عظیم پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے جلا بخشی

Read more

عمران خان نے عبدالقیوم نیازی کو وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد کر دیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ طویل مشاورت اور تجاویز کے جائزے کے بعد وزیر اعظم پاکستان و چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ایم ایل اے عبدالقیوم نیازی کو وزیر اعظم آزاد کشمیر کے عہدے کیلئے نامزد کیا ہے ۔ وہ ایک متحرک اور حقیقی سیاسی کارکن ہیں جن کا دل کارکنوں کے ساتھ دھڑکتا ہے۔ عبدالقیوم نیازی آزاد جموں کشمیر کے حلقہ ایل اے 18 پونچھ

Read more

فیٹف: جون سے اگست اور اپوزیشن کے سو پیاز

علی محمد خان صاحب عمران حکومت کے وہ واحد وزیر ہیں جو پارلیمانی کارروائی کو بہت سنجیدگی سے لیتے ہیں۔ ان کی محنت کو مگر کماحقہ پذیرائی نہیں ہو پائی ہے۔ گزشتہ تین سالوں سے پارلیمانی امور کے ’’چھوٹے‘‘ وزیر ہی چلے آرہے ہیں۔ ان کی لگن کے اعتراف کے باوجود یہ اصرار کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ ہر وزارت سے متعلق اٹھائے سوالات کا تسلی بخش جواب فراہم نہیں کرسکتے۔ پاکستان کا فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے

Read more

ایک حادثاتی وزیراعظم

میرا نام شاہد خاقان عباسی ہے۔ میری عمر 62 سال ہے اور میں ان پہاڑوں کا رہنے والا ہوں۔ میں ان تمام افراد کو جواب یہاں سے بھاگ گئے ہیں کو چیلنج کرتا ہوں کہ واپس آئیں اور میرا مقابلہ کریں میرا دعوی ہے کہ وہ یہاں سے سٹریچر پر سیدھے ہسپتال جائیں گے۔ قارئین کرام اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ مندرجہ بالا الفاظ کسی پاکستانی فلم یا ڈرامے کے ڈائیلاگ ہیں تو معاف کیجیے گا آپ سراسر غلطی

Read more

اور اب کرکٹ بھی کشمیر تنازع کی زد میں۔۔۔

مسئلہ کشمیر دنیا کے خطرناک ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔ بھارت اور پاکستان نے 1947 سے لے کر اب تک تین جنگیں لڑی ہیں۔ بھارت اور چین بھی اسی خطے میں جنگ لڑ چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کشمیر کو وسیع پیمانے پر ایک ممکنہ ایٹمی فلیش پوائنٹ کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام تین ایٹمی طاقتوں کے درمیان اختلافات کا سب سے بڑا شکار ہیں۔ اب اس دشمنی نے کرکٹ کے

Read more

پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی

حیرت انگیز طور پر، 28۔ 30 جولائی کے درمیان تین دنوں میں ترکی کے 17 مختلف شہروں میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے 40 جنگلات تباہ ہو گئے۔ ترکی ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں سب سے زیادہ سیاحتی مقامات ہیں۔ ترکی سارا سال سیاحوں کا رش لگا رہتا ہے۔ ترکی کی معیشت کا زیادہ انحصار سیاحت پر ہے، اور آگ ان مخصوص جگہوں سے شروع ہوئی جہاں ترکی سیاحتی مقامات کی کثرت تھی۔ اردگان اور ایجنسیاں فی

Read more

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔

Read more

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

Read more

جمائما نے وینس فلم فیسٹیول کے لیے منتخب پاکستانی فلم کا حصہ بننے کی حامی کیوں بھری؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کو پاکستان چھوڑے ہوئے 18 برس گزر گئے ہیں لیکن پاکستان سے آج بھی ان کا تعلق کہیں نہ کہیں پہلے کی ہی طرح ہے۔

حال ہی میں جمائما خان اور پاکستانی فلم ساز مہناز دیوان کی مختصر فلم ‘ملاقات’ کو 78ویں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

عاصم سلیم باجوہ نےچیئرمین سی پیک اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کی خود انہوں نے ٹویٹر پر اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے بھی تصدیق کی ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو معاون خصوصی برائے امورِ سی پیک مقرر کیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Read more

موٹروے انتظامیہ کہاں ہے؟

مجھے تقریباً ہر دوسرے ہفتے موٹروے کا سفر کرنا ہوتا ہے ’کبھی آبائی شہر ماں کی قدم بوسی کے لیے حاضری دینی ہوتی ہے اور کبھی مشاعروں اور تقریبات کے سلسلے میں کسی نہ کسی دوست کا بلاوا آ جاتا ہے اور یوں شہر سے باہر جانا پڑتا ہے۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ موٹروے کا ہی راستہ اختیار کیا جائے تاکہ سفر آسانی سے اور پرسکون کٹ سکے۔ اس دفعہ منڈی بہاؤ الدین کے لیے لاہور سے نکلا تو گاڑی کی موٹر نے ”سکھیکی ریسٹ ایریا“ کے پاس جواب دے دیا اور یوں گاڑی کا پنکھا بند ہو جانے سے گاڑی ہیٹ کر گئی۔

Read more

اگر یہ کتا امریکہ میں گم ہوتا تو!

آج کل پاکستانی میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر کسی کمشنر صاحب کے کتے کی گمشدگی کے حوالے سے بڑی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ چونکہ آج کل میں امریکہ میں گزرے ماہ و سال کی یادداشتیں لکھ رہا ہوں تو سوچا لگے ہاتھوں اس موضوع پر بھی کچھ قلم بند کیا جائے۔ میں نے پالتو جانوروں کے لیے جو پیار اور دیکھ بھال امریکہ کی سوسائٹی میں دیکھی وہ قابل ذکر ہے۔ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں گم ہونے والا

Read more

ٹویوٹا گاڑیوں کی ریکارڈ تعداد میں فروخت پر فواد چوہدری کا ٹویٹ اور سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل

حکومت کے ترجمان فواد چوہدری نے ٹویوٹا پاکستان کی جانب سے گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے ’مہنگائی بہت ہے‘ کا ہیش ٹیگ طنزیہ انداز میں استعمال کیا جس کے بعد ان پر تنقید کی جا رہی ہے۔

Read more

”اچھے دنوں“ کا انتظار کوئی شہباز شریف سے سیکھے

سیانے کہتے ہیں کہ اقتدار کے بے رحم کھیل میں امید محض ایک اضافی رویہ ہے۔ ٹھوس اعتبار سے یہ کامیابی کو یقینی بنانے والی حکمت عملی کی تشکیل میں مددگار ثابت نہیں ہوتا۔ نواز شریف کے نام سے منسوب ہوئی مسلم لیگ کے صدر مگر اپنی جماعت کو ایک بار پھر اقتدارمیں لانے کے لئے محض امید پر ہی کامل انحصار کرتے نظر آرہے ہیں۔

طویل اور پراسرار خاموشی کے بعد انہوں نے میرے بہت عزیز اور سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو دیا ہے۔

Read more

شہباز شریف کی مفاہمت: بادشاہ مر گیا، بادشاہ زندہ باد

امریکہ کے الیکشن کے وقت پاکستان میں حاکمیت کی سیاسی کشمکش تیز ہوتی نظر آئی۔ بڑی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے ملک گیر بڑے بڑے عوامی جلسے کرتے ہوئے حقیقی عوامی حاکمیت کے مطالبے کو ملک میں نمایاں کر دیا۔ نئے امریکی صدر کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو کمزور کرنے کے صورتحال واضح ہونے لگی۔ آج یہ واضح ہوا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور چین کے خلاف امریکہ اور ہندوستان

Read more

کہوں کہ نہ کہوں!

برادرم غلام مصطفی نے کالم لکھا، جس کا عنوان تھا، کراچی کی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ اس میں انہوں نے اپنے تئیں کچھ وجوہات اور عوامل کا ذکر کیا۔ یہ کوئی نیا موضوع نہیں، اس عنوان پر ہزاروں کالم، تحریریں، ناول موجود ہیں۔ ہر کوئی اپنے تئیں اس کا جواب دینے کی سعی کرتا ہے۔ تجاویز مرتب کی جاتی ہیں۔ بلند و بانگ دعوے کیے جاتے ہیں، وعدے کیے جاتے ہیں۔ پلان بنائے جاتے ہیں، مگر عمل درآمد

Read more

جناب وزیر اعظم! مثبت تنقید کیسی ہوتی ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے براہ راست رابطہ کے پروگرام ’آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ‘ میں ایک صحافی کالر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے میڈیا کی آزادی کو اہم قرار دیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ’تنقید ملک کے لئے بہت بڑی نعمت ہے‘۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ وہ میڈیا سے نہیں ڈرتے کیوں کہ وہ کرپٹ نہیں ہیں۔ ہمیشہ بدعنوان حکمران میڈیا سے ڈرتے ہیں۔ حکومت کے سوا کوئی قومی

Read more

افغان امن عمل سے متعلق سابق کینیڈین سفارت کار کے بیان پر پاکستان کا سخت ردِعمل

اسلام آباد — پاکستان کے دفترِ خارجہ نے کینیڈا کے سابق وزیر اور سفارت کار کرس الیگزینڈر کے افغان امن عمل میں پاکستان اور وزیر اعظم عمران کے کردار سے متعلق دیے گئے بیان کی سخت مذمت کی ہے اور ان کے الزامات کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔

Read more

ہماری لڑکیاں

اس بات کو ماننے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے کہ ہمارے ہاں حقوق نسواں کے لیے جتنی تحریکیں چلیں، جتنے سیمینار ہوئے، جتنے موم بتی والے احتجاج ہوئے، جتنی شعلہ بیان تقاریر کی گئیں، جتنے عورت مارچ ہوئے ؛ سب بے سود اور بے فائدہ رہے، سب دعوے زمیں بوس ہو گئے، سب نعرے ہوا میں تحلیل ہو گئے۔ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں آج سے صدیوں پہلے زمانہ جاہلیت کے وہ لوگ کھڑے تھے جو اپنی

Read more

پاکستان کی اولمپکس میں ناقص پرفارمنس، وزیر اعظم عمران خان کی ’ٹرپل پی ایچ ڈی‘ اور سوشل میڈیا پر انڈیا اور پاکستان میں کھیلوں کی صورتحال کے موازنے

گذشتہ دو ہفتے کے دوران آپ نے پاکستان کی ٹوکیو اولمپکس میں نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کی مایوس کارکردگی پر تو بہت بحث دیکھی ہو گی اور ملک میں کھیلوں کے گرتے معیار سے متعلق دہائیاں بھی سنی ہوں گی، لیکن اب یہ بحث سرکاری سطح پر بھی پہنچ چکی ہے۔

Read more

کیا پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں ناکامی نواز لیگ کے بیانیے کی شکست ہے؟

کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں یہ ایک انوکھا واقعہ تھا جو حیرت انگیز طور پر مسلم لیگ جیسی ساخت رکھنے والی پارٹی سے برپا ہوا مگر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن نے واضح کر دیا کہ ماضی کوئی اور ملک تھا اور مستقبل ہاؤس آف شریف کے لیے کوئی اور ہی بستی ثابت ہو سکتا ہے: صحافی اشعر رحمٰن کا تجزیہ۔

Read more

آزاد کشمیر کا وزیراعظم کون؟

ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت کے لئے آزاد کشمیر کے الیکشن اتنے مشکل نہیں تھے جتنا آزاد کشمیر کا وزیراعظم منتخب کرنا مشکل بن چکا ہے۔ وزارت عظمیٰ کے ہیوی ویٹ امیدواروں میں سردار تنویر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری، خواجہ فاروق اور انوارالحق شامل ہیں جبکہ مجموعی طور پر وزارت عظمیٰ کے لئے امید سے ہونے والوں کی تعداد ماشا اللہ ایک درجن ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر اگر کوئی سردار تنویر کے

Read more

’’ صوبے دار‘‘: دلی دربار سے آزاد کشمیر تک

کمپیوٹر کی ایجاد سے قبل اخبار میں چھپنے والا مواد کاتب اپنے ہاتھ سے لکھا کرتے تھے۔ ان کا لکھا پروف ریڈر انتہائی غور سے پڑھنے کے بعد ہی اس سیکشن کو بھیجتے جہاں پریس میں بالآخر چھپنے والی کاپی تیار ہوتی تھی۔ مذکورہ کاپی کو چھپنے کے لئے پریس بھیجنے سے قبل آخری شفٹ کا انچارج اسے سرعت سے بغور پڑھتا۔ دریں اثناء پریس سے وہ کاپی لے جانے والا بھی اس کے سرپردندنا رہا ہوتا۔ اخبار فروشوں تک

Read more

دیوار پر نقش تصویر کے پیچھے چھپی تحریر

پاکستان میں متعدد سیاسی تجربات کئے گئے ہیں۔ ان میں تاحال سب سے کامیاب تجربہ وہ ڈھونگ ہے جسے بڑی کامیابی سے چلایا جارہا ہے۔ اس ڈھونگ میں ایک پارلیمنٹ ہے، ایک منتخب وزیر اعظم ہے اور اپوزیشن کی چند پارٹیاں ہیں۔ اور کچھ ایسے کردار ہیں جن کو کسی نام سے موسوم کرنا ممنوع ہے کیوں کہ ایسا کرنے سے یہ ڈھونگ برقرار نہیں رہ سکتا۔ اس ڈھونگ کی حقیقت مگر یہی ہے کہ اس پر خوف کا سایہ

Read more

متنازع ریاست جموں وکشمیر کی بندر بانٹ

اطلاعات کے مطابق وزارت قانون پاکستان نے جامع آئینی ترامیم کا مسودہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دیا ہے جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان نئی آئینی ترامیم سے اٹھارہویں ترمیم کی روح کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ ان آئینی ترامیم کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ دوسری طرف صورتحال یہ ہے کہ پاکستان پارلیمنٹ ایک ربڑ سٹیمپ پارلیمنٹ کی صورت

Read more

کیا پاکستان میں عورت کی حالت مغرب سے بہتر ہے؟

وزیر اعظم عمران خان نے بالآخر چار ماہ بعد اپنی بات کی وضاحت کی۔ کہانی کا آغاز اس سال اپریل میں ہوا۔ پاکستانی عوام سے براہ راست ٹیلی فون کالز کے دوران وزیر اعظم نے جنسی جرائم کی وجوہات کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئیے فرمایا کہ پاکستان میں ”ریپ“ کے واقعات میں اضافے کی وجہ فحاشی اور عریانی میں اضافہ ہے۔ وزیر اعظم کے اس بیان کے خلاف پاکستان کی سول سوسائٹی میں بہت بڑا رد عمل ہوا۔ ہر

Read more

با اختیار اور ڈمی وزیراعظم میں فرق

جب سے کشمیر اور سیالکوٹ کا الیکشن اختتام پذیر ہوا اور نتائج مسلم لیگ نون کے حق میں نہیں آئے۔ اس وقت سے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بحث چل نکلی ہے۔ یعنی اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کے مفاہمتی بیانیہ کو تقویت ملی ہے۔ مختلف لوگ اس بحث میں شریک ہیں اور ان کا خیال ہے۔ پارٹی کے اندر دو بیانیے نہیں چل سکتے اور ان کا خیال ہے۔ شاید اسی وجہ سے کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

لاک ڈاؤن سے غریب عوام مشکل کا شکار ہو رہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگوں کو بھوکا رکھیں گے، لاک ڈاؤن سے غریب عوام مشکل کا شکار ہو رہے ہیں، جہاں کورونا کی شرح زیادہ ہے وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کے ٹیلی فونک سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے کہا پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آئی ہوئی ہے، ڈیلٹا

Read more

اگر بیانیہ بک نہیں رہا تو بیانیہ بدل کے دیکھ لیں

ایسا لگا جیسے مریم نواز شریف کو پارٹی کی ضرورت ہی نہیں تھی۔ وہ شاید یہ سمجھ بیٹھیں کہ پبلک صرف انھیں دیکھ کر سن کر ووٹ دیں گے۔ ان کے پاس یہ گولڈن چانس تھا اپنے مستقبل کو چار چاند لگانے کا۔ جہاں وہ اپنی پارٹی کی سینئر قیادت سے لے کر پارٹی صدر کی سپورٹ کے ساتھ ایک متحد اور مضبوط پارٹی کا پیغام دیتیں۔ انھوں نے الیکشن کمپین کو نا صرف خود لیڈ کیا۔ بلکہ پارٹی کے قائد اور اپنے والد محترم نواز شریف کی موجودگی کو اپنے جلسوں میں ویڈیو لنک کے ذریعے یقینی بنایا۔ اور دونوں والد اور بیٹی نے اپنی کی مزاحمتی کمپین بھی کی۔ کسی کی روک ٹوک نہی، پارٹی سے کسی کی مداخلت بھی نہی۔ یا یوں کہہ لیں مفاہمتی سوچ رکھنے والے آس پاس بھی نہیں تھے۔

Read more

شیخ حسینہ اور عمران خان سے گزارش

یہ ایک چھوٹی سی خبر تھی لیکن مجھے اس چھوٹی خبر کے پیچھے بڑی بڑی باتیں جھانکتی دکھائی دے رہی تھیں۔ خبر یہ تھی کہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو آموں کا تحفہ بھیجا ہے۔  23جولائی کو یہ تحفہ اسلام آباد میں وزیر اعظم کے پروٹوکول آفس نے وصول کر لیا تو اس ناچیز کا دل تیزی سے دھڑکنے لگا۔ خیال آیا کہ اب اپنے خان صاحب سے کہا جائے

Read more

خلائی مخلوق بمقابلہ ضیائی مخلوق

یورپ امریکہ میں رہنے والے لوگ ذہنی ارتقا کے لحاظ سے پاکستان میں رہنے والوں لوگوں سے کہیں آگے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر ان سے پوچھا جائے کہ کیا خلائی مخلوق کا کوئی وجود ہے تو وہ نا صرف آپ کو اپنے اس مخلوق پہ یقین ہونے کی سائنسی دلیلیں دیں گے بلکہ خلائی مخلوق کا حلیہ کچھ اس طرح پیش کریں گے کہ خلائی مخلوق کی بڑی بڑی سیاہ بیضوی آنکھیں اور بیضوی سر کے ساتھ پتلا باریک سینہ اور ٹانگیں بھی سینے کے جسامت کے حساب سے بتائیں گے۔

Read more

دیوار پر ایک تصویر نقش ہے!

پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کو تارپیڈو کرنے کے بعد ملک میں جس سیاسی منظر نامہ کی نشان دہی کی گئی تھی، آزاد کشمیر انتخابات میں اس کے کچھ نقوش واضح ہوئے ہیں۔ سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں تصویر کو نمایاں کرنے کے لئے کچھ نئے رنگ بھرے گئے ہیں۔ اب مباحث، تجزیوں اور سیاسی مشاورت کے نام پر یہ تسلیم کروانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملک میں ایک ہی سیاسی طاقت ہے۔ جو سیاسی لیڈر یا

Read more

افغان بھگوڑے فوجیوں و مہاجرین کی واپسی

وزیر اعظم عمران خان نے افغانستان میں خانہ جنگی کے تناظر میں پاکستان کے بھی متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا۔ یہاں تک تو درست کہ مملکت کے خلاف ملک دشمن عناصر خانہ جنگی کروانے کے لئے کئی دہائیوں سے سازشیں کر رہے ہیں، فساد اور مفاد کی جنگ میں لسانی، صوبائی یا فرقہ ورانہ رنگ کی آمیزش کر کے مسلکی بنیادوں پر بھی خانہ جنگی کرانے کی کوشش کی جاتی رہی، لیکن ملک دشمن قوتوں کو ہمیشہ ناکامی کا سامنا رہا۔ افغانستان کے حوالے سے پاکستان میں خانہ جنگی کے خدشات ظاہر کرنا ایک تشویش ناک حاؒلات کی جانب نشان دہی کیے جانا ہے، تاہم افغانستان اور پاکستان کے معروضی حالات و واقعات میں نمایاں فرق ہونے کی وجہ سے ایسا ہونا ممکن نظر نہیں آتا۔

Read more

جمہوری طور پر منتخب لیڈروں اور آمروں کے سفر آخرت میں فرق

مرحوم صدر ممنون حسین کے صاحبزادے سے جب ٹیلیفون پر رقم الحروف نے تعزیت کی تو انہوں نے بتایا کہ میت پر قومی پرچم بھی مرحوم سے محبت رکھنے والے کسی عام پاکستانی شہری نے ڈالا تھا میری نظروں کے سامنے وہ خبریں گردش کرنے لگی کہ جس میں ایوب خان مرحوم اور یحییٰ خان مرحوم کو گن سلیوٹ پیش کیا گیا تھا۔

Read more

مسلم لیگ نون کی بقا قومی مفاد میں ہے!

اپنے دوسرے دور حکومت میں نواز شریف ایک بدلے ہوئے شخص کے طور پر لوٹے۔ یہی دور تھا جب انہوں نے مغربی اور بھارتی رہنماؤں کے ساتھ اپنے ذاتی تعلقات اور خفیہ مراسم استوار کرنے کی داغ بیل ڈالی۔ 1998 ء میں جب عسکری اداروں اور فارن آفس کی پیٹھ کے پیچھے ان کے خاص نمائندے کشمیر سمیت دوسرے معاملات پر بھارتیوں کے ساتھ خفیہ بات چیت میں مصروف تھے تووہ خود صدر کلنٹن کے ساتھ مل کر ریٹائرڈ کمانڈوز پر مشتمل ایک سپیشل ٹاسک فورس کے ذریعے اسامہ بن لادن کو اغواء کرنے جیسی احمقانہ منصوبہ سازی میں مگن تھے۔

Read more

وزیراعظم آزاد کشمیر۔ سرپرائز مل سکتا ہے

آزاد کشمیر میں انتخابات اس وقت وقوع پذیر ہوتے ہیں جب پاکستان میں انتخابات کو لگ بھگ تین سال کا عرصہ بیت چکا ہو یہی وجہ ہے کہ وفاق میں موجود سیاسی جماعت ہی کشمیر میں انتخابات جیتتی ہے۔ پاکستان میں جمہوریت ہو یا آمریت، کشمیر میں حکومت نے مدت پورا کرنا ہی ہوتی ہے۔ اس بار انتخابی مہم کی گہما گہمی کچھ زیادہ ہی تھی ’تمام سیاسی جماعتوں نے مظفرآباد پر حکومت کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ خطے میں اس سے قبل ایسی گہماگہمی نہیں دیکھی گئی۔

Read more

معید یوسف کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، افغان تنازع بات چیت کا محور

ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے امریکی ہم منصب جیک سلیوان سے ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر افغان تنازع سمیت دیگر امور پر بات چیت ہوئی ہے۔

Read more

کھلاڑی وزیر اعظم اور کھیلوں میں قومی کارکردگی

جن دنوں لاہور میں ورزش کے لئے نیشنل ٹریننگ اینڈ کوچنگ سنٹر جایا کرتا تو ساتھ قومی سطح کے کئی کھلاڑی مشق کرتے۔ ساؤتھ ایشیا میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے عبدالمجید ماڑو والا پہلوان  ’فری سٹائل ریسلنگ میں سرخ لمبے بالوں والے کلین شیو رفیق نیازی جو کونان دی باربیرین والے آرنلڈ شیورزنگر جیسے نظر آتے اور ایک طرف لکڑی کے پلیٹ فارم پر مشق کرتے ویٹ لفٹر۔ ان دنوں عقیل جاوید بٹ کا شہرہ تھا۔ عقیل بٹ نے

Read more

ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ: وجہ ذاتی وجوہات یا ادارہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونا؟

وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی مرکز میں تین سال قبل بننے والی حکومت کے بعد ڈاکٹر عشرت حسین کو ادارہ جاتی اصلاحات کا کام سونپا گیا تھا اور استعفیٰ دینے کے بعد سے یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ آیا وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے دستبردار ہوئے یا اس کی وجہ ان کی تجویز کردہ اصلاحات پر عملدرآمد نہ ہونا بنی۔

Read more

ہم دیکھیں گے۔۔۔

الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔ زیادہ تر سیاسی مبصرین تحریک انصاف کی کامیابی کی پیش گوئی کررہے تھے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ یہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے (اس وقت حقیقت

Read more

افغان مسئلہ کا حل: پاکستان اور امریکہ مخالف سمت میں کھڑے ہیں

وزیر اعظم مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف اور آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بعض دیگر حکومتی اہلکاروں کے ساتھ اس وقت امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں افغانستان کے معاملہ پر پاکستان کا سرکاری مؤقف واضح کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ معیدیوسف نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان سے بھی ملاقات کی ہے جو گزشتہ چند ماہ کے دوران ان دونوں عہدیداروں کے درمیان ہونے والی دوسری ملاقات ہے۔ معید یوسف نے امریکی ہم منصب

Read more

سپن بولدک اور ویش منڈی پر قبضے کے بعد افغان طالبان کا پاکستانی تاجروں کے لیے محصولات کی وصولی کا ٹیرف جاری

پاکستان اور افغانستان کے سرحدی شہروں چمن اور سپن بولدک کے درمیان چحک پوسٹ پر قبضہ کرنے کے بعد افغان طالبان نے وہاں اضافی ٹیکس اور ڈیوٹیز کی وصولی کا ٹیرف جاری کر دیا ہے۔ یہ فہرست پاکستانی تاجروں کو موصول ہو گئی ہے جس کے مطابق افغان طالبان تقریباً 376 اشیا پر ٹیکس وصول کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

تحریک انصاف کے موثر ہتھیار۔ سوشل میڈیا اور ڈیٹا

اخبار کے لئے لکھا کالم تحقیقی مضمون نہیں ہوتا۔ برجستہ لکھا جاتا ہے۔ تاریخی حوالے دیتے ہوئے اس کے باوجود محتاط رہنا لازمی ہے۔ اس تناظر میں مجھ سے بھی ایک فاش غلطی سرزد ہو گئی۔ روانی میں دعویٰ کر دیا کہ آزادکشمیر نواز شریف کے نام سے منسوب ہوئی مسلم لیگ نے وہاں 2016 کا انتخاب لڑنے کے لئے اپنی الگ شناخت کو اجاگر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ جبکہ یہ واقعہ 2011 میں ہوا تھا۔ ان دوستوں کا

Read more

افغان جنگ کا ملبہ پاکستان ہی پر گرے گا

گزشتہ روز چین کے شہر تانجن میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں طالبان کے نو رکنی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے طالبان پر تمام دہشت گرد گروہوں بالخصوص مشرقی ترکستان اسلامی تحریک سے قطع تعلق پر زور دیا ہے۔ نئی دہلی میں آج امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات میں یقین دلایا ہے کہ امریکہ افغانستان سے فوجی انخلا کے

Read more

عمران خان نے قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو میرا بڑا کارنامہ قرار دیا تھا: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان نے ایرانی افواج کے سپریم کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت کو میرے دور حکومت کا واحد یادگار کارنامہ قرار دیا تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور حکومت کے حوالے سے واشنگٹن کے 2 رپورٹروں فلپ رکر اور کیرول لیوننگ نے وہائٹ ہائوس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے آخری برس کے حوالے سے I Alone Can Fix It: Donald J. Trump’s Catastrophic Final Year کے عنوان سے کتاب لکھی ہے۔

Read more

صحافت اور گارت

قبائلی اضلاع، پشاور اور خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگ تو صحافت اور گارت کے رشتے سے واقف ہوں گے لیکن پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے صحافی اور قارئین سوچ رہے ہوں گے کہ یہ گارت کس بلا کا نام ہے؟ جب یونیورسٹی میں ہم صحافت پڑھ رہے تھے تو ہمیں اساتذہ بتا رہے تھے کہ سنسنی پھیلانا ییلو جرنلزم یعنی زرد صحافت ہوتی ہے اس لئے اس سے گریز کیا کریں، پبلسٹی اور

Read more

عمران خان کا دعویٰ: پاکستان میں مقیم ’تمام یا زیادہ تر افغان پناہ گزینوں کی ہمدردیاں طالبان کے ساتھ ہیں‘

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان آئے پناہ گزینوں میں سے بیشتر عناصر طالبان کی حمایت کرتے ہیں تاہم پاکستان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ پتہ لگا سکے کہ کون طالبان کا حامی ہے اور کون نہیں۔

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات

ملکی سیاست میں موجود تلخی آزاد کشمیر کی الیکشن مہم میں بھی شدت سے نظر آئی۔ اس تلخی کو آزاد کشمیر کی سرحدوں میں پہنچانے میں تینوں بڑی سیاسی جماعتیں برابر کی ذمہ دار ہیں۔ تینوں جماعتیں انتخابی مہم میں اپنا منشور اور کارکردگی بیان کرنے کے بجائے دوسری جماعتوں کو مودی کا یار اور بھارتی ایجنٹ ثابت کرنے کی کوشش کرتی رہیں۔ انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عجیب بات کہی جو کشمیر پر پاکستان

Read more

اس ذہین نوجوان کو لڑکیوں سے نفرت تھی

میں اس وقت ایڈنبرا میں تھا جب یہ خبر پہنچی کہ سلیم نے ایک نرس کو تھپڑ مار دیا جس کے بعد اسے ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔

ایڈنبرا بھی ایک شہر ہے اسکاٹش تاریخ، ادب اور ثقافت کا ایک عجیب و غریب ترجمان۔ شاہی قلعے، میوزیم، ہرے بھرے میدان اور شہر کی پتلی پتلی گلیوں میں اُگا ہوا شہر جہاں اگر کوئی ایک دفعہ رہ لے تو وہ اسے چھوڑ نہیں سکتا اور جس نے ایڈنبرا نہیں دیکھا اس نے شاید یورپ میں سب سے اچھی جگہ نہیں دیکھی۔ ایڈنبرا آکر میں ایسا مصروف ہوا کہ کسی کی خبر نہیں رہی کہ کون کیا کررہا ہے۔ جب سال بھر ایڈنبرا میں رہتے رہتے ایک دن ایک دوست کو فون کیا تو اس نے یہ خبر دی تھی۔

Read more

خواتین کو مناسب لباس پہننے کی ضرورت ہے: وینا ملک

پاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’پردہ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔‘ وینا ملک نے لکھا کہ ’مردوں کو چاہیے کہ نگاہیں نیچی رکھیں اور خواتین کو چاہیے کہ مناسب لباس پہنیں۔‘ اداکارہ کے اس پیغام کی حمایت کرتے ہوئے

Read more

پنجاب میں بیوروکریسی کا کردار

آج کل سیاسی کارکنوں کی جانب سے ایک شکایت بہت آ رہی ہے کہ بیوروکریسی ان کی بات نہیں سنتی اور بیوروکریسی عمران خان کی تبدیلی کے پروگرام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کہتے ہیں آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔ اس شکایت یا تنقید کی تہہ میں کچھ نہ کچھ ہے جس کی وجہ سے ضلعی دفاتر میں بیٹھے بابوز ایم این اے ایم پی ایز کو پروٹوکول دیتے تو نظر آ جاتے ہیں مگر ان کی تحریک

Read more

مغل بادشاہ ظہیر الدین بابر پر فلم اور وقائع بابر کا جدید اردو ترجمہ

اپنے حالیہ سرکاری دورہ ازبکستان کے دوران وزیراعظم عمران خان نے ازبک صدر شوکت مرزا ایوف کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس میں سیاسی اور اقتصادی اعلانات کے ساتھ ثقافت اور تاریخ کے حوالے سے ایک اعلان یہ بھی کیا کہ وہ ازبک حکومت کے ساتھ مل کر برصغیر پاک و ہند میں مغل سلطنت کی بنیاد رکھنے والے بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی زندگی پر ایک فلم بنائیں گے۔ وزیر اعظم نے مغل بادشاہ پر فلم کا اعلان کرتے

Read more

روبوٹ مرد یا عورتوں کی عزت: پاکستانی معاشرہ کی حقیقت کیا ہے؟

ایک امریکی نیوز پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور مسلمان ملکوں میں عورتوں کو جو عزت و احترام دیا جاتا ہے، مغربی ممالک میں اس کا تصور بھی نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان میں ریپ کے واقعات مغربی ممالک کے مقابلے میں عشر عشیر بھی نہیں۔ گو کہ انہوں نے تسلیم کیا کہ ہمارے معاشرے کو اپنے طور پر بعض سماجی مسائل کا سامنا ہے۔

Read more