کیا ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ ہیں؟

کشمیریوں کی ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کے خلاف تحریک آج اپنے عروج پر ہے جس کا کریڈٹ کشمیر میں مسلح جدوجہد کرنے والے کسی گروپ کو نہیں بلکہ طلباء، تاجر، وکلاء اور اساتذہ سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عام کشمیری کو جاتا ہے جو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر تسلیم شدہ، اپنا قانونی حق لینے کے لئے بھارتی جارحیت کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے قابض بھارتی افواج کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق

Read more

مشرف کا انڈیا سے محبت اور نفرت کا تعلق: ’واجپائی نے بتایا کہ مشرف بولتے رہے اور میں چپ بیٹھا سنتا رہا‘

پرویز مشرف نے اپنی یادداشتوں میں بتایا کہ انھیں سنہ 2001 کے اوائل میں انڈین ریاست گجرات میں آنے والے زلزلے کے بعد ’برف پگھلانے کا موقع‘ ملا۔

Read more

یکجہتی کشمیر : یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے

مسئلہ کشمیر کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انڈیا اور پاکستان کی دونوں ممالک اس خطے پر مکمل کنٹرول کے لیے تین جنگیں لڑ چکے ہیں جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول کے ساتھ ’بلا اشتعال فائرنگ‘ کے الزامات بھی لگائے جاتے رہے ہیں۔ بر صغیر کی تقسیم کے وقت تمام ریاستوں کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ انڈیا یا پاکستان میں سے کسی ملک کے ساتھ الحاق کر سکتے ہیں، یا

Read more

بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں: نصرت نسیم کی خود نوشت

تحریر: مشرف جبین (پشاور) frrahi@yahoo.co.uk نصرت نسیم کی زندگی کے شب و روز پر مشتمل خودنوشت ”بیتے ہوئے کچھ دن ایسے ہیں“ ماضی کے ایک مخصوص دور کی رخشندہ روایات اور سماجی خوبیوں کی عکاسی کرتی ہے، تا ہم اس خود نوشت میں زیادہ تر اچھے دنوں کی وہی قابل رشک رسم و رواج پر مشتمل روایتی زندگی کی باتیں ہیں جو ہمارے معاشرے کا خاصہ اور پہچان تھیں۔ تقسیم ہند کے بعد نئے ملک پاکستان کی سیاسی، معا شی

Read more

کشمیر کے نام پر ڈرامے بازی بند ہونی چاہیے

ہر سال 5 فروری کو یوم یکجہتیٔ کشمیر منایا جاتا ہے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ آزاد کشمیر کے اہم مقامات پر جلوس نکلتے ہیں۔ جلسے منعقد کیے جاتے ہیں۔ تقریریں ہوتی ہیں۔ بینر لگائے جاتے ہیں جن پر اس طرح کے نعرے درج ہوتے ہیں :پوری پاکستانی قوم کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنا چاہیے۔ کشمیر کے مسئلے

Read more

’مشرف نے ’لیجنڈ‘ بننے کا موقع گنوایا، مزید فیصلہ تاریخ کرے گی؟‘

جہاں کئی لوگ پرویز مشرف کو آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کے طور پر یاد رکھتے ہیں تو کئی لوگ ان کے وہ اقدامات بھی گنوا رہے ہیں جو ان کے نزدیک مشرف سے پہلے ناپید تھے۔

Read more

وہ اقدامات جنھوں نے پرویز مشرف کے عروج کو زوال میں بدلا

اگرسابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی کا احاطہ کیا جائے تو اسے مجموعی طور پر دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یعنی ان کا دورِ عروج اور منصب صدارت سے فراغت کے بعد شروع ہونے والا دورِ زوال جس کے دوران ان کی وفات ہوئی۔

Read more

سابق فوجی صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

پاکستان میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدار میں آنے والے سابق فوجی صدر اور ملک کی برّی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے امریکن نشینل ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

ایک اور سرنڈر کا سامنا ہے مجھے!

پاکستان مجھے آج ایک اور سرنڈر کی طرف جاتا نظر آ رہا ہے، مجھے یہ جملے لکھتے ہوئے دکھ ہو رہا ہے، میرے ہاتھ کانپ رہے ہیں، لیکن سچ کیوں چھپاؤں، سچ چھپاتے چھپاتے ہم اس حال کو پہنچ گئے، 71 ء میں ملک کے مضبوط ترین ہاتھوں کو میں نے ڈھاکہ ریس کورس میں بنا تردد سرنڈر کرتے دیکھا، وہ ہاتھ تو میری سلامتی کے لئے تھے، کیا دستخط کرنے والوں نے نہیں سوچا ان پر بھروسا کرنے والوں

Read more

شگری بالا کی مختصر تاریخ

سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک سو اٹھارہ مربع میل پر پھیلا ہوا ایک خوب صورت علاقہ جو فلک بوس پہاڑوں، ٹھنڈے اور گرم چشموں، خوب صورت جھیلوں، سرسبز و شاداب میدانوں، بلند و بالا پہاڑوں اور وسیع و عریض گلیشیئروں پر مشتمل ہے جو ایک عرصے تک مختلف ناموں بلور، پلولو، تبت خورد، بیالتی، بلتی یول، ننگ گون سے جانا جاتا رہا اور رفتہ رفتہ اس علاقے کا مستقل نام *بلتستان پڑ گیا

Read more

برصغیر پاک و ہند میں یورپی اقوام کی آمد ( 1498 سے 1857 تک )

یورپ یوں تو قدیم رومن سلطنت کے دور سے بعض اشیاء برصغیر پاک و ہند اور مشرقی ایشیا سے برآمد کرتا تھا۔ تاہم یہ تجارت بہت محدود پیمانے پر تھی۔ مگر 15 ویں صدی میں جب یورپ کی معاشی حالت بہتر ہونے لگی تو وہاں گرم مصالحہ جات، ریشمی اور شوخ کپڑوں جواہرات، خوشبو جات، چاول اور شکر وغیرہ کی طلب بھی بڑھ گئی۔ 15 صدی کے آخیر تک ان اشیاء کی تجارت بالواسطہ عرب اور ترک تاجروں اور علاقوں

Read more

مسئلہ کشمیر کا حل کیسے ممکن ہے؟

ہر سال کی طرح اس سال بھی پانچ فروری پاکستان میں کشمیر ڈے کے نام سے موسوم ہے۔ اس دن سرکاری تعطیل ہوتی ہے اور بڑے و چھوٹے پیمانے پر جلوس اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ ان جلوسوں اور ریلیوں میں بڑھ چڑھ کر مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی جاتی ہے۔ ان ریلیوں میں مقبوضہ کشمیر کو بھارتی تسلط سے آزاد کرانے کے عزم کا اظہار کیا جاتا ہے اور بھارتی مظالم کی بھرپور منظر

Read more

انڈین کرکٹ ٹیم کے مسلمان کھلاڑیوں کے تلک نہ لگوانے پر تنازع: ’مودی جی بھی تو جالی والی ٹوپی نہیں پہنتے‘

انڈین کرکٹ ٹیم کی ایک ایسی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد، جس میں ایک ہوٹل میں استقبال کے دوران کھلاڑیوں کے ماتھے پر تلک لگایا جا رہا ہے، سوشل میڈیا پر ایک طوفان کھڑا ہوا جس میں دو کھلاڑیوں محمد سراج اور عمران ملک کو ایک حلقے کی جانب سے اس وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔

Read more

آزاد کشمیر کے مالیاتی وسائل اور اخراجات، حقیقت کیا ہے؟

آزاد کشمیر کی موجودہ ’پی ٹی آئی‘ حکومت مسلسل یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے ترقیاتی فنڈ میں کمی کرنے کی وجہ سے آزاد کشمیر حکومت کو مشکلات کا سامنا ہے اور اس سے ترقیاتی منصوبے متاثر ہو رہے ہیں۔ آزاد کشمیر کی ’پی ٹی آئی‘ حکومت کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے لئے ترقیاتی بجٹ میں اضافہ کیا گیا تھا لیکن پھر پاکستان کی وفاقی حکومت کی طرف سے کہا گیا کہ

Read more

’پونزی سکیم‘ سے ملک نہیں چلتے

ابھی سڑکوں پر گاڑیاں دوڑ رہی ہیں، ابھی شاہراہوں پر روشنیاں جگمگا رہی ہیں، ابھی ہمارے ریستوران آباد ہیں، شہروں کی رونقیں قائم ہیں، بازاروں میں کھوے سے کھوا چھل رہا ہے، لوگ امپورٹڈ کافی اور کتوں کی خوراک خرید رہے ہیں، ابھی پٹرول، بجلی اور گیس دستیاب ہے، ابھی قلت کی صرف افواہیں ہیں کسی چیز کی قلت نہیں ہوئی، مہنگی ہی سہی مگر اب بھی ملک میں ادویات مل رہی ہیں، ابھی خوراک کی راشن بندی نہیں ہوئی

Read more

سب رنگ پاکستان، ثقافتی تقریب

دنیا بھر میں ترقی یافتہ اقوام کی اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان تمام اقوام نے اپنے کلچر، تہذیب، رسم و رواج، زبان اور نظریہ سے پیار کیا۔ یہ اقوام ہماری طرح آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں بنیں۔ افسوس کہ ہمارے ہاں ماڈرن ہونے سے مراد دوسری اقوام کا لباس، زبان اور تہذیب اپنانا ہے۔ ہم اپنی تہذیب پر فخر محسوس کرنے کے بجائے نام نہاد ماڈرن ہونے کو فوقیت دیتے ہیں۔ یہ حال

Read more

عمران خان اور ”پیچھے پھر! دوڑے چل!“ کے فوجی کاشن

پاکستان ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہوئے تین دہائیوں سے اوپر کا عرصہ بیت چکا مگر پی ایم اے میں عرصہ تربیت کی یادیں ہمارے ذہن کے کسی گوشے میں آج بھی زندہ ہیں۔ یہ یادیں زیادہ تر روز مرہ جسمانی تربیت (پی ٹی پیریڈ) ، ڈرل (رائفل کے ساتھ پریڈ) اور ویپن ٹریننگ (ہتھیار سکھلائی) وغیرہ کی تربیت سے منسوب ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ یادیں بھی قابل ذکر ہیں جن میں زیر تربیت کیڈٹس کو اکیڈمی سے باہر

Read more

بلتستان کا موہنجوداڑو

دنیا کا اولین ادب داستانوں سے عبارت ہے۔ داستانوں کی دنیا مافوق البشر کرداروں، طویل کہانیوں اور تخیل کی ناگزیر نوعیت کے سبب تو اہم سمجھی جاتی رہی۔ آج ہم داستانوں کو اسی تناظر میں دیکھتے ہیں۔ جبکہ سچ تو یہ ہے کہ داستانوں نے انسانوں کو سوچنا اور سمجھنا سکھایا اس سمجھنے اور سوچنے کا پس منظر خطے کی تہذیب و ثقافت کی اہمیت کی طرح سمجھنا چاہیے۔ مثال کے کے طور پر داستانی عہد میں ہم کوہ قاف

Read more

غیر منقسم ہندوستان کے آخری انتخابات: چند دلچسپ خبریں اور واقعات

اگست انیس سو پینتالیس میں لارڈ ویول کے عام انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی تمام سیاسی جماعتوں نے ان انتخابات کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ ذیل کے واقعات ان ہی انتخابات سے متعلق ہیں جن کو مختلف کتابوں میں کیے جانے والے انتخابات کے تذکروں اور اس دور میں شائع ہونے والے چند اخبار و رسائل سے اخذ کیا گیا ہے۔ ان الیکشنز میں مرکزی اسمبلی کی ایک سو دو نشستوں پر نو سیاسی جماعتوں کا مقابلہ تھا۔

Read more

عبید صدیقی: بہت یاد آتے ہیں مر جانے والے

بچھڑ جانے کے بعد ملنے پر یقین نہیں کرنے والے عبید صدیقی ہمارے درمیان سچ مچ نہیں رہے۔ جانے کس وقت رات کی خاموشی اور تاریکی میں وہ چپ چاپ اس دنیا سے چلے گئے، نہ کسی سے کچھ کہا نہ سنا۔ اب وہ محض یادوں کے زندان میں قید رہیں گے، شاید یہ شعر انھوں نے اپنے ہی لئے کہا تھا۔ بچھڑیں گے اگر ہم تو دوبارہ بھی ملیں گے مجھ کو تو بھروسا نہیں کیا تجھ کو یقیں

Read more

کیا قبائلیت بلوچستان کے ارتقاء میں حائل ہے؟

ملک میں صف اول کی سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے چند نمایاں رہنماؤں نے اپنے پارٹی مفادات سے بالاتر ہو کر (Reimagining Pakistan) ری امیجنگ پاکستان کے عنوان سے صحت مند عوامی مباحثہ کا ابتداء کر کے مایوسی کی یبوست کو کم کرنے کی جسارت کی ہے، جنہیں ہم صبح امید کے نقیبوں سے تشبیہ دے سکتے ہیں، اجتماعی دانش کو بروئے کار لانے والوں میں شاہد خاقان عباسی جیسے بالغ النظر اور بہادر سیاستدان بھی شامل ہیں جن

Read more

آزاد کشمیر کا تاریخی ورثہ۔ گوردوارہ کیرتن گڑھ (علی بیگ)

تقسیم ہندسے قبل جموں وکشمیر ایک آزاد ریاست تھی، جس پر مہاراجہ ہری سنگھ کی حکومت تھی۔ ریاست جموں و کشمیر کی آبادی زیادہ تر مسلمان باشندوں پر مشتمل تھی، جب کہ صوبہ جموں میں زیادہ تر سکھ اور ہندو آباد تھے۔ مسلمان آبادی کی اکثریت ہونے کے باوجود ریاست میں ڈوگرہ خاندان کی حکومت تھی جن کے سربراہ مہاراجہ گلاب سنگھ نے مبینہ طور پر برطانوی راج سے یہ ریاست پچھتر لاکھ نانک شاہی روپوں میں خریدی تھی۔ میرپور

Read more

انڈیا میں ’ایوانِ صدر کی روح‘ مغل گارڈن کا نام تبدیل: ’کیا بی جے پی تاج محل کا نام بھی بدل دے گی؟‘

انڈیا میں نام بدلنے کی مہم جاری ہے اور گذشتہ دنوں دارالحکومت دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون (ایوانِ صدر) کے مغل گارڈن کا نام بدل کر ’امرت اددیان‘ رکھ دیا گیا ہے۔

Read more

سنسرشپ، طلبہ پر مقدمات اور گرفتاریاں: انڈین حکومت کو وزیراعظم مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ پر اعتراض کیا ہے؟

انڈیا میں آج کل وزیرِ اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی بنائی گئی ڈاکیومینٹری کا بہت چرچہ ہے لیکن انڈین حکومت کی جانب سے اسے ’پروپیگینڈا‘ قرار دیا گیا ہے اور اس سوشل میڈیا اور سٹریمنگ پلیٹ فارمز سے ہٹانے کے علاوہ اس کی سکریننگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

Read more

شیر شاہ سوری اور قلعہ روہتاس

ایک انسان جس خطے میں رہتا ہے، وہ اس کے گھر کی طرح ہوتا ہے۔ اپنے خطے سے انسان کی وابستگی ایک قدرتی عمل ہے اور اس خطے سے پیار کرنا اس کی سرشت میں شامل ہے۔ جس طرح اپنے گھر کے بارے میں ایک انسان کو مکمل جانکاری ہوتی ہے عین اسی طرح اپنے خطے کے متعلق اور اس کے ماضی کے متعلق آگاہی رکھنا بھی بہت ضروری ہوتا ہے۔ اور اس مقصد کے حصول کا ایک طریقہ یہ

Read more

’اوپس الرٹ‘: پاکستانی سرحدوں کے قریب انڈین سکیورٹی فورسز فوجی مشقیں کیوں کر رہی ہیں؟

انڈیا کی بارڈر سکیورٹی فورس یعنی ’بی ایس ایف‘ کی انڈیا کے زیر انتظام کشمیر، راجھستان اور گجرات میں پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر ’اوپس الرٹ‘ کے نام سے سات روزہ دفاعی فوجی مشقیں جاری ہیں۔

Read more

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کی تبدیلی کے بھارتی اقدامات

بھارت کی ’بی جے پی‘ حکومت کا یہ منصوبہ 2014 میں ہی منظر عام پہ آ چکا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی کے تناسب میں اسی طرح تبدیلی کے اقدامات کیے جائیں کہ جس طرح اسرائیل فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کی لئے رہائشی بستیاں قائم کر رہا ہے۔ مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کے منصوبے پر عملدرآمد اس وقت کیا گیا کہ جب بھارتی حکومت نے 5 اگست 2019

Read more

ہندوستان کا یوم جمہوریہ

جنوری کو بھارت میں یوم جمہؤریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس روز بھارتی فوج پریڈ کی تقریب منعقد کرتی ہے جبکہ مختلف تعلیمی اداروں میں بھی اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ بھارت اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار کہتا ہے جبکہ روز وہاں عوام کے حقوق کی پامالی کی جاتی ہے۔ 2016 میں انسانی اور سماجی حقوق سمیت مذہبی آزادیوں کے عالمی انڈیکس نے ہندوستان کو دنیا

Read more

انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت کیوں بڑھ رہی ہے؟

انڈیا مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں اپنے اثر و رسوخ اور تجارتی رشتوں کو بڑھانے پر توجہ مرکوز کر رہا ہے اور دنیا کی بدلتی ہوئی علاقائی سیاسی اور اقتصادی پس منظر میں انڈیا کے لیے مصر کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

Read more

بھارت کے جھوٹ

بھارت معاشی بدحالی، ملک میں جاری علیحدگی پسندوں کی تحریکوں، بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں، نسلی گروپوں کے درمیان کشیدگی اور مذہبی تعصب جیسے بہت سے چیلنجوں کا سامنا کر رہا ہے۔ ماضی میں بھی بھارت کوئی ٹھوس ثبوت فراہم کیے بغیر پاکستان کو ایک فالس فلیگ آپریشن میں ملوث کرنے کی کوشش کرتا رہا ہے، جس کی طویل تاریخ ہے، 1971 گنگا ہائی جیکنگ کے متعلق انڈیا کی خفیہ ایجنسی را کے بانی ممبر اور را کے انسداد دہشت

Read more

کیا انڈیا کا پاکستانی وزیر خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینا غیرمتوقع اقدام ہے؟

پاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ 

Read more

اردو شاعری میں رنگوں کا استعمال

رنگ، انسانی زندگی میں رنگ بکھیرنے کے عمل میں بنیادی اہمیت کے حامل ہیں۔ رنگ کائناتی ہوں یا جذباتی، یہ حقیقت ہے کہ رنگوں ہی کی بدولت اس کائنات اور انسانی شخصیات میں تنوع ہے۔ اگر اس کائنات میں رنگ نہ ہوتے تو زندگی بے کیف ہو کر رہ جاتی، اور انسان اس بے کیفی سے گھبرا کر زندگی کا خاتمہ کر بیٹھتا۔ آسمان میں سنہرا سورج چمکتا ہے تو چرخ کا رنگ نیلا اور چاند کی روشنی سفید۔ سبز

Read more

پلوامہ حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان میں جوہری جنگ کا خطرہ تھا جو امریکی مداخلت کے باعث ٹلا: مائیک پومپیو

سابق امریکی سیکرٹری خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی کتاب میں دعوی کیا ہے کہ 2019 میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان جوہری جنگ کا خطرہ موجود تھا جسے امریکی مداخلت کی مدد سے ختم کیا گیا۔

Read more

پاکستان۔ حقیقی اقتدار اور مستقبل

اسلام کے نام پہ قائم کی گئی ایک ایسی ریاست جس کو روز اول سے برطانوی استعمار کی باج گزار عسکری اسٹیبلشمنٹ نے یرغمال بنا لیا تھا۔ پاکستان بنیادی طور پہ ایک Garrison State ہے جس کے ہر شعبہ ہائے زندگی پہ ہیئت مقتدرہ کی مکمل گرفت ہے۔ اس ملک کے فیصلہ کن طاقت کے حامل پالیسی ساز بھی یہی عسکری سیمنٹ و فوجی بناسپتی گھی والے ہیں۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی من پسند قومیت سازی Political Nationality کے

Read more

ہماری تعلیم اور سماجی ذمہ داریاں

یہ پوش کالونی کی گلی نمبر 10 اور بلاک ڈی ہے۔ جس میں آٹھ سے دس مرلے کے کشادہ مکان ہیں۔ کل ملا کے پندرہ گھر ہیں۔ جس میں کم و بیش بیس خاندان رہتے ہیں۔ ایک دو مکان ابھی زیر تعمیر بھی ہیں۔ مستقبل قریب میں وہ بھی اپنے مکینوں سے آباد ہو جائیں گے۔ تقریباً سارا محلہ ہی متوسط سے ہائی طبقے میں داخلے کے دروازے پر دستک دیتا ہوا یہاں تک پہنچا ہے۔ گلی میں پہلا گھر

Read more

ریڈیو پاکستان: شدید بحران کا شکار

ریڈیو پاکستان یعنی پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن آج کا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ تنخواہوں اور پنشن کا حصول ایک جاں گزیں معاملہ بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے اس ادارے کے حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین میں سخت اضطراب پایا جاتا ہے۔ لیکن حد درجہ افسوسناک بات یہ ہے کہ بعض فورمز پر ریڈیو کی افادیت پر غیر حقیقت پسندانہ تبصرے ہور ہے ہیں اور کم علم، کم فہم افراد کی طرف سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حکام ایل او سی کے قریبی اضلاع میں اقلیتوں کو مسلح کیوں کر رہے ہیں؟

پاکستان کے ساتھ لگنے والی لائن آف کنٹرول کے بالکل قریب واقع راجوری اور پونچھ اضلاع میں انڈین فوج، پولیس اور نیم فوجی ایجنسیاں ہندو اقلیتیوں کو مسلح کیوں کر رہی ہے؟

Read more

ہم سب کا اردو بلاگنگ اور شارٹ سٹوری کورس

اردو بلاگنگ کورس اس کورس کا پہلا سبق سب کے لیے دستیاب ہے، جو آپ اس لنک پر کلک کر کے یا پوسٹ کے آخر میں دیکھ سکتے ہیں۔ بقیہ نو اسباق صرف کورس میں شرکت کرنے والے طلبا کو دستیاب ہوں گے۔ ہم سب کے اردو بلاگنگ کورس میں دس لیکچر ہوں گے۔ ایک لیکچر وجاہت مسعود دیں گے، پانچ لیکچر عدنان کاکڑ کے ہوں گے، ایک آمنہ مفتی کا، ایک ظفر عمران کا، ایک تنویر جہاں کا اور

Read more

فیض زندہ ہے

دسمبر کی چھٹیاں تھیں، سارا دن دھوپ میں بیٹھا جاتا اور طویل راتوں کو برداشت کیا جاتا۔ ایک دن خیال آیا کہ والد صاحب کی موٹی موٹی کتابیں دیکھی جائیں شاید کچھ اپنے مزاج کا پڑھنے کو مل جائے لیکن وہاں تو قرآن کی تفاسیر، اسلام کے سیاسی نظام پر مشتمل لٹریچر اور کچھ سیاسی نوعیت کی کتابوں کے علاوہ کچھ نہ تھا۔ کافی مایوسی ہوئی لیکن ایک بار پھر کوشش کی تو ایک خستہ حال کتاب برامد ہوئی، جس

Read more

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو قومی لیڈر کا سرکاری خطاب

منقسم اور ریاست جموں وکشمیر کے باشندگان کو مبارک ہو کہ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو قومی لیڈر ہونے کا خطاب مل گیا ہے۔ سونے پہ سہاگہ کے مصداق قومی لیڈر ہونے کا یہ خطاب انہیں آزاد کشمیر میں سرکاری حوالے سے دیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر حکومت کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا کہ ”وزیر اعظم تنویر الیاس نے ایوان صدر اسلام آباد میں مختصر اور جامع گفتگو کی اور ان میں

Read more

خفیہ مذاکرات، ملاقاتیں اور ثالثی: متحدہ عرب امارات انڈیا اور پاکستان کے تعلقات میں بہتری لانے میں کامیاب ہو گا؟

سوال اب بھی باقی ہے کہ کیا عرب دنیا کا یہ چھوٹا سا ملک دنیا کی 20 فیصد آبادی رکھنے والے اور تین جنگیں لڑنے والے ایٹمی ہتھیاروں سے لیس دو ممالک انڈیا اور پاکستان کے تعلقات پر پڑی دھول صاف کر پائے گا؟

Read more

آزاد کشمیر میں جشن بہاراں کا انقلابی فیصلہ

وزیر اعظم سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر میں جشن بہاراں منانے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں 24 رکنی اعلی سطحی بورڈ قائم کیا ہے۔ جشن بہاراں بورڈ کے چیئرمین وزیر اعظم خود ہیں جبکہ ممبران میں وزیر خزانہ عبد الماجد خان، چند دیگر وزرائی، وزیر اعظم کے چند معاون خصوصی وغیرہ، کئی محکموں کے سیکرٹری و دیگر افراد شامل ہیں۔ وزیر اعظم تنویر الیاس نے جشن بہاراں کو بھر پور طور پر منانے کے حوالے سے ایک

Read more

عمراں خان کی مون واک سیاست

جیسا کہ ہم جانتے ہیں، پاکستان کے عوام امریکا سے بے حد نفرت کرتے ہیں۔ اس میں دائیں بازو کے قدامت پسند طبقے اور بائیں بازو کے ترقی پسند طبقے کی تمیز نہیں۔ قدامت پسند پاکستانی امریکا کو اخلاق باختگی اور اسلام دشمنی کا مرکز قرار دیتے ہیں۔ ہمیں شکوہ ہے کہ امریکا نے کشمیر حاصل کرنے میں پاکستان کی مدد نہیں کی۔ دوسری طرف ترقی پسند پاکستانی امریکا کو عالمی سامراج اور سرمایہ دارانہ استحصال نیز چھوٹی قوموں کے

Read more

کشمیریوں کی منفرد ثقافت اور روایات!

کشمیر کی وادی سیکڑوں سالہ پرانی تاریخ اسلامی روایات کی امین ہے۔ یہ جنت نظیر وادی اپنا منفرد ثقافتی ورثہ رکھتی ہے۔ بھارت نے قیام پاکستان سے اب تک ہماری آزادی کو تسلیم نہیں کیا۔ 1947 ء سے بھارت کشمیر پر شب خون مار رہا ہے۔ 5 اگست 2019 ء کو بھارت نے جموں و کشمیر کے عوام کا حق سلب کر کے لاک ڈاؤن کے ذریعے اہل کشمیر کی آواز دبانے کے لئے طاقت کا استعمال شروع کر رکھا

Read more

بھارت کو مذاکرات کی پیشکش اور پاکستان کو درپیش خطرات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے ایک ٹی وی چینل ”العربیہ“ کو انٹرویو میں بھارت کو ایک بار پھر مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لئے مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرویو میں متحدہ عرب امارات کے حکمران سے بھی درخواست کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے حوالے سے بھارت کے ساتھ مذاکرات کے لئے سہولت کاری کا کردار ادا کریں۔ شہباز شریف وزیر اعظم بننے کے بعد کئی بار

Read more

پنجاب کے نوجوان کوئٹہ جانے سے کیوں خوفزدہ ہیں، بلوچستان کی لڑکی کا سوال؟

نوجوان نسل کسی بھی ملک کا سرمایہ ہوتے ہیں، پاکستان کی 63 فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے، آبادی کا اتنا بڑا حصہ کشمکش کا شکار ہے، ذہین نوجوان ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں، اس کو ”برین ڈرین“ کہا جاتا ہے، یہ ہمارے لئے لمحہ فکریہ ہے کہ اگر ذہین نوجوان ملک چھوڑ گئے تو مستقبل میں ملک کون چلائے گا جس طرح نوجوان تعلیم اور اعلی ملازمتوں کے لئے تیزی سے ملک چھوڑ کر بیرون ملک جا رہے

Read more

میں نے آئین بنتے دیکھا

وہ شخص جس نے صحافت کا پیشہ بڑی تاخیر سے یعنی نومبر 1960 ء میں اختیار کیا ہو، جو کسی سیاسی جماعت سے عملی طور پر وابستہ نہ رہا ہو، اور کسی یونیورسٹی سے قانون کا ڈگری ہولڈر بھی نہ ہو، اس کا یہ لکھنا کہ ”میں نے آئین بنتے دیکھا“ بظاہر عجیب سا لگتا ہے۔ پھر یہ کہ قیام پاکستان کے وقت میں بمشکل سولہ سترہ سال کا تھا۔ اس عمر میں عام طور پر سیاست اور آئین کے

Read more

نیوٹریلٹی : ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

نہ تو قاسم علی شاہ پہلا شکار ہے اور نہ ہی یہ سلسلہ رکے گا، یہ سلسلہ بہت پہلے سے شروع ہے بلکہ پی ٹی آئی بنیادی ہتھیار ہی یہی ہے کہ جو سچ بولے اسے اتنا دباؤ کہ وہ زچ ہو کر معافی مانگ لے، اگر وہ معافی نہ مانگے تو اس کے بارے میں اتنا پروپیگنڈا کرو کہ سچ، جھوٹ کی دبیز تہہ میں چھپ جائے اور جھوٹ ہی سچ بن جائے، اس کی بہت مثالیں ہیں لیکن

Read more

کشمیر کی آئینی حیثیت کی بحالی تک انڈیا سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: وزیراعظم آفس کی وضاحت

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ’العریبیہ‘ نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے چند گھنٹوں بعد وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز صرف اُسی وقت ہو سکتا جب انڈیا پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اقدام کو واپس نہیں لیتا۔

Read more

گمنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا: عاصمہ شیرازی کا کالم

چھ برس تک مملکت پاکستان کے سیاہ و سفید پر حکمرانی کرنے والے دبئی میں سُرخ بتی کے احترام میں کھڑے یہ پیغام دے رہے تھے کہ ملک کے آئین کو توڑنا مشکل نہیں مگر بیرون ملک سگنل توڑنا بے حد مشکل ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

ایف۔ 16 کے پاک فضائیہ کے ساتھ قابل فخر 40 سال

20 جنوری 1974 کے دن امریکی ایڈورڈ ائر فورس بیس ریاست کیلی فورنیا میں میں پہلی پرواز کرنے والا ایف سولہ، فضائی دور میں ایک نیا انقلاب تھا، فلائی بائی وائر ٹیکنالوجی جس کی وجہ سے جہاز میں بھاری بھرکم کیبلس سے سینسرز کو تبدیل کر دیا گیا، ایف سولہ بنیادی طور پر ہلکے وزن کے پھرتیلے لڑاکا طیارے کے طور پر ڈیزائن کیا گیا تھا، جنرل ڈائینامکس کے ایف سولہ نے نارتھ تھارپ گرومن کے ایف 17 کوبرا سے

Read more

پوٹھوہار کے ”دادا امیر حیدر“ کی وفات پر ”نوحہ“

آہ! عظیم مزدور دوست اور سوشل ریفارمر راجہ جہانگیر اختر بھی ہم میں نہیں رہے سب نے اپنی اپنی باری پر چلے جانا ہے راجہ جہانگیر اختر کا تعلق خطہ پوٹھوہار کے قصبہ بالیمہ (کلر سیداں ) سے تھا لیکن اپنی پوری زندگی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزار دی تاہم انہوں نے اپنی جنم بھومی کو فراموش نہیں کیا وہ پوٹھوہار کے عوام کے حقوق کے لئے لڑتے لڑتے بالآخر گردوں کی جان لیوا بیماری کے ہاتھوں زندگی ہار

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر ( 6 )

یحییٰ خان کو امریکہ اور چین کی طرف سے مدد نہ آنے پر دکھ تھا۔ دوسری طرف چین پاکستان کے عسکری اور سیاسی رہنماؤں کی طرف سے معاملے کا سیاسی حل نکالے جانے میں تساہل پر اپنی جگہ سخت مایوس تھا۔ ایک خیال ہے کہ 3 دسمبر کو اگر تمام محاذوں پر جنگ کا اعلان نہ کیا جاتا تو بھارت بین الاقوامی سرحد پار نہ کرتا اور یوں ممکن تھا کہ معاملے کا کوئی سیاسی حل نکل آتا۔ سقوط ڈھاکہ

Read more

ترک صدر اردوغان اور انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا موازنہ: ’دونوں کی سیاست میں اختلاف کی گنجائش کم ہے‘

بہت سے لوگ اردوغان کا موازنہ انڈین وزیراعظم نریندر مودی سے کرتے ہیں۔ اردوغان 1994 میں استنبول کے میئر سے وزیر اعظم اور پھر صدر بنے جبکہ نریندر مودی 7 اکتوبر 2001 کو گجرات کے وزیر اعلیٰ اور 2014 میں انڈیا کے وزیر اعظم بنے۔

Read more

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

گذشتہ چند دہائیوں سے جب بھی پاکستان کو اس نوعیت کی معاشی صورتحال کا سامنا ہوا تو فوجی اور سیاسی حکمرانوں کی نظریں سعودی عرب کی جانب اٹھتی دکھائی دیں اور سعودی عرب کی جانب سے بھی ملنے والا ردعمل عموماً مایوس کُن نہیں رہا۔

Read more

بھٹو صاحب نے 93000 جنگی قیدی کیسے رہا کروائے؟

2 اور 3 جون 1947 ءکی درمیانی شب محمد علی جناح نامی ایک سیاست دان نے وائسرائے ہاﺅس دہلی میں ماﺅنٹ بیٹن سے مذاکرات کی میز پر پاکستان کی آزادی حاصل کی تھی۔ 24 برس بعد ایک فوجی حکمران یحییٰ خان نے اپنی غاصبانہ حکومت کی طوالت کے لالچ میں آدھے سے زیادہ ملک گنوا دیا۔ 13 سالہ آمریت کے اختتام پر 13 روزہ جنگ کے نتیجے میں 57320 مربع میل پر محیط مشرقی پاکستان جاتا رہا اور 93000 پاکستانی

Read more

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کی سمری: کیا اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچانے کا اب بھی کوئی راستہ باقی ہے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرِاعلٰی چوہدری پرویز الٰہی نے جمعرات کی شب پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرنے کے بعد اسے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کو بھجوا دیا تھا۔

Read more

ہڈیو ں میں اتری سردی اور گرم حمام

مجھے تقریباً دس سال قبل وادی کشمیر میں ایک مہینہ رہنے کا موقع ملا۔ ستمبر کا مہینہ شروع ہوا اور ساتھ ہی وادی کشمیر میں خنک موسم شروع ہو گیا۔ سویٹر پہننے اور رات کو بستر میں پانی کی گرم بوتل رکھ کر سونا بھی شروع کر دیا گیا۔ مہینہ گزار کر واپس راولپنڈی پہنچا تو یہاں گرمی کا موسم ہی جاری تھا۔ لوگ گرم کپڑے ہی استعمال کر رہے تھے لیکن مجھے راولپنڈی پہنچ کر بھی سردی محسوس ہو

Read more

ہم کوئی انوکھا ملک نہیں ہیں – مکمل کالم

جس طرح اس سیارے پر بسنے والے بعض انسانوں کو یہ خوش فہمی ہے کہ وہ 93 ارب نوری سال پر محیط اس کائنات میں اہم حیثیت رکھتے ہیں اسی طرح ہم پاکستانیوں کو بھی یہ غلط فہمی ہے کہ دنیا میں ہمارے جیسا منفرد خطہ اور قوم کوئی دوسری نہیں۔ ویسے اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں، نصابی کتابوں میں یہی کچھ پڑھایا گیا ہے اور اب تک پڑھایا جا رہا ہے، اسی پڑھائی کے نتیجے میں ہم یہ

Read more

’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر: انڈین جاسوس پاکستان میں مگر ’یہ جوہری پلانٹ کی بجائے مزار لگتا ہے‘

حال ہی میں نیٹ فلکس کی فلم ’مشن مجنوں‘ کا ٹریلر ریلیز ہوا ہے۔ بالی وڈ میں انڈیا اور پاکستان کی تقسیم کے علاوہ دونوں ممالک کے کشیدہ تعلقات پر درجنوں فلمیں بنی ہیں، جن میں کئی کلاسک کا درجہ رکھتی ہیں تو کئی حب الوطنی کے جذبوں سے سرشار بلاک بسٹر فلمیں ثابت ہوئی ہیں۔

Read more

حامد میر کا کالم، سابق باجوہ انتظامیہ کی کشمیر پالیسی، حقائق، سیاست

معروف صحافی حامد میر کا 9 جنوری کوایک کالم شائع ہوا جس میں انہوں نے کشمیر کے حوالے سے سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کئی باتوں کا انکشاف کیا۔ کالم میں بیان کردہ باتیں سیاسی اور عوامی حلقوں میں زیر بحث بھی ہیں۔ حامد میر نے کالم میں کہا کہ سابق باجوہ رجیم نے بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی میں اس بات

Read more

دعا زہرہ کیس اور لڑکیوں کے حوالے سے ہماری معاشرتی پیچیدگیاں

آج سے کوئی سات مہینے قبل، اپریل 2022 میں ایک ٹین ایج لڑکی کراچی میں اپنے گھر سے غائب ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے کہ والدین سخت پریشانی میں پولیس کے پاس بچی کے گم یا اغوا ہونے کی رپورٹ درج کراتے ہیں۔ اور اس کے بعد افواہوں، اور غلط فیصلوں کا ایک سلسلہ چل نکلتا ہے۔ بچی کی عمر چودہ سال ہے، نہیں سولہ سال ہے، نہیں اٹھارہ برس ہے۔ بچی اغوا ہوئی ہے نہیں بچی نے شادی کی

Read more

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آ سکے!

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے احوال میں لکھا : ”فوج نے 2020 میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا، یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 اپریل 2021 کو پاکستان آئیں گے، مودی ہنگلاج ماتا کے پجاری ہیں، یہ سیدھا ہنگلاج ماتا کے مندر جائیں گے وہاں دس دن کا برت رکھیں گے، واپسی پر عمران خان سے ملیں گے۔

Read more

کشمیر، جونا گڑھ، حیدر آباد اور انڈیا کے توسیع پسندانہ عزائم

یہ کہنا بے جا نہیں کہ تقسیم برصغیر کے فوری بعد بھارت نے پاکستان کے ساتھ اپنے سیاسی مسائل کو ہٹ دھرمی اور دھونس پر مبنی سازشوں اور فوجی طاقت کے بل پر اپنے حق میں ناجائز طور پر حل کرنے پر مبنی کارروائیاں شروع کر دیں۔ اس کی بڑی مثالیں کشمیر، حیدر آباد اور جونا گڑھ مناور کی ریاستوں پہ بھارت کے فوجی قبضے کی کارروائیوں سے ظاہر ہوتی ہیں۔ تقسیم برصغیر کے وقت آل انڈیا مسلم لیگ، کانگرس

Read more

پاکستان میں اقلیتوں کے حقوق اور پروپیگنڈا!

دیکھا جائے تو وطن عزیز پاکستان میں اقلیتوں کو عبادت سمیت ہر قسم کی کھلی آزادی ہے۔ وہ مسلمانوں کی طرح بے خوف ہو کر زندگی گزارتے ہیں۔ بھارت سمیت امریکا، برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں وہاں اقلیتوں کو وہ حقوق آزادی نہی ہے جو پاکستان میں اقلیتوں کو حاصل ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں کسی ایک واقعہ کو جواز بنا کر عالمی سطح پر پروپیگنڈا اس طرح کیا جاتا ہے جیسے یہ ملک اقلیتوں کے لئے جہنم

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (5)

ایوب خان نے اقتدار سنبھالا تو نہرو حکومت کے ساتھ ان کا ’ورکنگ ریلیشن شپ‘ بن گیا۔ سندھ طاس معاہدہ ہوا۔ کشمیر پر بات چیت کسی نہ کسی شکل میں جاری رہی۔ بھارت اور چین کی جنگ کے دوران اگرچہ امریکی دباؤ کے زیر اثر ہی سہی، پاکستان نے موقع سے کوئی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی۔ مشرقی پاکستان کے باب میں ایوب خان کا خیال تھا کہ اگر بنگالی اپنا راستہ چننا چاہتے ہیں تو انہیں اس کا

Read more

پاکستان میں صحت کے مسائل اور سال 2022

سال 2021 ء وبائی امراض کے خوفناک مناظر، غیر یقینی صورت حال، عالمی تناؤ، غرض یہ کہ بڑے پیمانے پر انسانیت کے لیے ایک مشکل سال رہا تھا۔ سال 2022 شروع ہوا تو کووڈ کی طرز زندگی کو بھول جانے کا سب نے سوچا اور بہتری کی امید کے ساتھ آنکھ کھولی، لیکن وطن عزیز میں صحت کے مسائل پر کیا ہوا اور ہم اس ہنگامہ خیز سال کے آخر تک پہنچ گئے آئیے جائزہ لیتے ہیں۔ سال 2022 کا

Read more

جاسوسی کی دنیا میں سابق انڈین آبی چیفس اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن کا نام عزت سے کیوں لیا جاتا ہے؟

اجیت ڈوول اور ایم کے ناراینن عموماً خفیہ ایجنسیوں کے سربراہ اپنی سوانح عمری لکھنے سے گریز کرتے ہیں اور اگر لکھتے بھی ہیں تو اپنے ساتھیوں کا کُھل کر تذکرہ کرنے سے گریز کرتے ہیں۔ لیکن انڈیا کی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالیسس ونگ (را) کے سابق سربراہ امرجیت سنگھ دُلت کی حال ہی میں شائع ہونے والی خود نوشت ’اے لائف ان دی شیڈوز: اے میموائر‘ اس معاملے میں استثنی کی حیثیت رکھتی ہے۔ اس کتاب میں انھوں

Read more

مری اور گلیات میں برفباری کی پیشگوئی: سفر پر نکلنے سے پہلے سیاحوں کے لیے کیا جاننا ضروری ہے؟

پاکستان کے بالائی سیاحتی مقامات خصوصاً مری اور گلیات میں برفباری کی پیش گوئی کے بعد سیاحوں کی بڑی تعداد ان علاقوں کا رخ کر رہی ہے۔ محکمۃ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگرچہ اس برفباری کی شدت کم ہے لیکن مری اور گلیات کا رخ کرنے والے سیاح احتیاطی تدابیر کا خیال رکھتے ہوئے سفر کریں۔

Read more

پیسہ اخبار سٹریٹ سے بازار صحافت تک

پشاور سے کلکتہ تک 1500 میل لمبی جرنیلی سڑک شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی کے وسط میں تعمیر کرائی تھی۔ اس شاہراہ پر وزیر آباد سے لاہور کا فاصلہ نوے میل سے زیادہ نہیں لیکن اس مختصر سے منطقے نے اردو صحافت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیرآباد کے مولوی محبوب عالم نے 1887ءمیں ہفت روزہ پیسہ اخبار جاری کیا۔ بیسویں صدی میں لاہور منتقل ہو کر اسے روز نامہ اخبار کی شکل دی۔ پیسہ اخبار کی مقبولیت کا

Read more

افریقی ایشیائی اتحاد: آزاد بلاک کے خواب کو ڈسنے والے آستین کے سانپ

پچھلے برس دنیا میں عمران خان کے ”ایبسولوٹلی ناٹ“ کے نعرہ کی گونج میں جو پاکستان پہ بیتی وہ میرے سامنے ساٹھ کی دہائی میں انڈونیشیا کے سوئیکارنو کی دھتکار ”جہنم میں جائے تمہاری امداد“ اور ایوب خاں کے ”فرینڈز، ناٹ ماسٹرز“ کی للکار لے آئی۔ اور ساٹھ کی دہائی میں استعماری چنگل سے نکلنے کوشش کرنے والے اکثر ممالک کے رہنماؤں کا انجام نظروں میں گھومنے لگا۔ کہیں بالکل اپنے، مگر کرسی اور اقتدار کی خاطر ملکی مفاد بیچ جانے

Read more

مرشد باکمال تھا، کیا تھا!

سید ابوالاعلیٰ مودودی کی زندگی کا سب سے اعلیٰ نصب العین انسانوں کے اندر قرآن حکیم کا فہم بیدار کرنا اور اسلام کو ایک تحریک کی حیثیت سے پیش کرنا تھا۔ ان سے اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب کی تشریح و تفسیر تیس برسوں میں تکمیل پذیر ہوئی جو اہل ایمان کے لیے بہت خوشی کا مقام تھا، چنانچہ اہل نظر کی طرف سے اصرار کیا جانے لگا کہ ”تکمیل تفہیم القرآن“ کی تقریب منعقد کی جائے۔ مولانا ایسی تقریبات

Read more

گلگت بلتستان کا مسئلہ کیا ہے؟

پچھلے کچھ دنوں سے گلگت بلتستان کے عوام شدید سردی میں سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ منفی دس سے نیچے کے درجہ حرارت میں یہ لوگ اس سرد موسم میں اپنے حقوق کی باتیں کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ مزید یہ احتجاج وسیع یا قلیل پیمانے پر ملک کے دیگر شہروں جیسے لاہور میں پریس کلب، کراچی سمیت ہر شہر میں ہو رہے ہیں۔ عوام اس بات پر بھی نالاں ہے کہ منفی دس سے نیچے درجہ حرارت میں

Read more

شاہ رخ خان کے اپنی آمدنی اور نام کے بارے میں مداحوں کو دلچسپ جواب

انڈین سُپر سٹار شاہ رخ خان 25 جنوری کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم پٹھان کے سبب ان دنوں سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔    کبھی فلم کے ٹیزر کے ٹرینڈ ہونے کے سبب تو کبھی فلم کے گانے ’بے شرم رنگ‘ میں ان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ دیپیکا پادوکون کے لباس کی وجہ سے۔    ایسا تقریباً چار برس بعد ہو رہا ہے جب شاہ رخ خان کی کوئی فلم سینیما ہال میں ریلیز ہو رہی ہے۔ ایسے میں شاہ

Read more

پاکستان میں دہشت گردی: امریکی دہرے معیار سے ہوشیار رہا جائے

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ہے۔ این ایس سی کا اجلاس 29 دسمبر اور 2 جنوری کو منعقد ہوا تھا اور اس کے دوران سول و عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کا مقابلہ کرنے

Read more

اقوام متحدہ اور مسئلہ کشمیر

ریاست جموں وکشمیر کے باشندگان ہر سال 5 جنوری کو ”یوم حق خود ارادیت“ کے طور پر مناتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اقوام متحدہ کی کشمیر سے متعلق منظور شدہ قرار دادوں کے مطابق استصواب رائے کراتے ہوئے کشمیر کے سنگین مسئلے کو حل کیا جائے۔ یہ وہ دن ہے کہ جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے 5 جنوری 1949 کو پاکستان اور

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے نوجوان جو پن بجلی کے منصوبوں سے توانائی بحران ختم کر رہے ہیں

انڈین حکومت کے ادارے شمالی پن بجلی کارپوریشن یا این ایچ پی سی نے کئی پروجیکٹوں کو حاصل کر لیا ہے، لیکن وہاں پیدا ہونے والی بجلی شمالی انڈیا کی مختلف ریاستوں کو فراہم کی جاتی ہے۔ اس مسئلے پر سیاسی حلقوں میں دہائیوں سے ناراضگی پائی جاتی ہے۔

Read more

مودی کی ہندو قوم پرستی بھی عرب ممالک کے ساتھ تعلقات میں رکاوٹ کیوں نہ بنی؟

گذشتہ دو دہائیوں سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ساتھ انڈیا کے تعلقات میں مضبوطی آئی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دونوں ممالک اس بات کے لیے تیار رہے ہیں کہ امریکہ کبھی بھی بیچ میں چھوڑ سکتا ہے اور پاکستان پر مکمل اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔

Read more

پاکستان کا معاشی بحران: سیاسی جماعتوں اور اداروں کی ذمہ داری

عمران خان کو جب ان کے بقول گزشتہ سال یہ معلوم ہوا کہ اپوزیشن ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تیاری کر رہی ہے، تو انھوں نے اپنے تہیں یہ سوچ لیا کہ اگر ان کے پاس اقتدار نہیں رہتا تو آنے والی حکومت بھی آسانی سے نہ چل سکے۔ اپنی ذاتی سیاست کے لحاظ سے تو شاید عمران خان نے درست سوچا ہو، لیکن ملکی مفاد کے اعتبار سے ان کا طرز عمل کسی طور درست

Read more

پاکستان: صحافت کے لئے خطرناک ملک

ہم 2022 ع کو الوداع کر کے نئے سال 2023 میں داخل ہو چکے ہیں۔ گزشتہ سال بھی 2021 ع کی طرح صحافیوں کے لئے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان با الخصوص سندھ سمیت پوری دنیا میں صحافیوں کو قتل کیا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جیلوں میں قید کیا گیا، ہراساں کر کے دھمکایا گیا، مگر طاقتور سے طاقتور ترین طاقتوں کے آگے صحافی نہ جھکے نہ بکے اور نہ ہی قلم کیمرا کو بند رکھا۔ پاکستان

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر (4)

ممتاز مورخ سٹیفن پی کوہن پاکستان آرمی کو تین جنریشنز میں تقسیم کرتے ہیں۔ نوزائیدہ مملکت کی فوج کا حصہ بننے والے افسران بنیادی طور پر برٹش انڈین آرمی کا ورثہ تھے، چنانچہ اسی بناء پر وہ انہیں ’برٹش جنریشن‘ کہا گیا۔ ان افسروں کی اکثریت کا تعلق جاگیر دارانہ پس منظر رکھنے والے، مغربی بود و باش کے حامل، نسبتاً سیکولر اور وفادار سمجھے جانے والے متمول گھرانوں سے ہوتا تھا۔ اس دور میں کہ جہاں پاکستان آرمی روایات

Read more

کشمیریوں کی خاموشی: ’بات مت کرو، ہو سکتا ہے فون ٹیپ ہو رہا ہو‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر سے ان دنوں نہ احتجاج کی خبریں آ رہی ہیں اور نہ کسی قسم کی مزاحمت کی۔ جہاں حکام اسے امن قرار دیتے ہیں وہیں بعض کشمیریوں کا کہنا ہے کہ دراصل یہ ’سمجھداری‘ اور ’ناامیدی‘ ہے۔

Read more

ناممکن باتوں کی خواہش، تصور کرنے میں کیا ہرج ہے

کشمیر کے پہاڑوں کی برف اور چشموں سے بہتے پانی کی مدھر موسیقی کے کنارے، چند درختوں کے ساتھ ایک قطع زمین پہ ایک چھوٹا سا خیمہ، خیمے کے ساتھ لکڑی کی جلتی آگ اور لکڑی کی آگ کے مصنوعی چولہے پہ من پسند کھانا پکاتے ہوئے صبح، شام اور رات بسر کرنا، دو تین ایسے ساتھیوں کا ساتھ جن کی فریکوئنسی ملتی ہے، جن کی باتیں لطف دیتی ہیں، ساتھ کچھ ایسا کہ موسم، ماحول قوس و قزح کی

Read more

بلدیاتی انتخابات – شکریہ تنویر الیاس

سیاست میں دعوی اور وعدے، گویا کیے ہی توڑنے کے لیے جاتے ہیں۔ ہر آنے والی حکومت نئے نئے وعدے کر کے آتی ہے اور مدت پوری ہونے کے بعد اپنے وعدہ خلافیوں پر کہانیاں و بہانے تراشتی ہے۔ ایسا ہی ایک وعدہ آزاد ریاست جموں و کشمیر میں گزشتہ تین دہائیوں سے عوام سے کیا جاتا تھا اور پھر وقت آنے پر حیلے بہانوں سے اس سے منہ موڑ لیا جاتا تھا۔ یہ وعدہ ”بلدیاتی انتخابات“ کے انعقاد کا

Read more

کشمیر میں خاموشی اور خوف کی فضاء، کشمیری بات کرنے سے کیوں گھبرا رہے ہیں؟

اگست دو ہزار انیس میں انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی نیم خود مختاری کو انڈیا نے یکطرفہ طور پر ختم کر دیا تھا۔ ساڑھے تین سال بعد وہاں رہنے والے کہتے ہیں کہ احتجاج تو دور لوگ کھل کر آپس میں بات کرنے سے بھی ڈرتے ہیں۔   میربان: عالیہ نازکی   ایڈیٹر: خالد کرامت

Read more

سال 2022 کی انڈین فلموں نے ہندو مسلم دوریوں کو کم کیا یا بڑھایا؟

ایسے وقت میں جب گانے میں پہنے جانے والے کپڑوں کا رنگ مذہب کے ساتھ جڑا ہوا ہے تو ایسی فلموں کا ذکر کرنا ضروری ہے جن کی کہانی میں یا پس منظر میں مذہب ہو۔

Read more

گلگت بلتستان بمقابلہ خالصہ سرکار قانون

گلگت بلتستان میں لاگو صدارتی حکم نامہ 2018 کا متبادل ایک نیا عمرانی معاہدہ ہے جس کے بعد یہ طے ہو گا کہ کون سے قوانین کا اطلاق گلگت بلتستان میں ہو گا اور گلگت بلتستان اسمبلی کتنی با اختیار ہوگی؟ موجودہ نظام میں اختیارات نہ ہونے کے برابر ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام خالصہ سرکار کا مکمل خاتمہ کا مطالبہ اس لیے کر رہے ہیں کیونکہ یہ ایک نوآبادیاتی کالا قانون ہے اور یہ قانون پاکستان کے چار صوبوں

Read more

وادی نیلم میں رہنے والی ایک کشمیری گڑیا کی کہانی

حفصہ مسعودی نے ایک آن لائن انگریزی جریدے میں اپنے بچپن کے ایک پراثر واقعہ کو کہانی کے طور پر بیان کیا ہے۔ وادی نیلم کے علاقے اپر لوات میں رہنے والی حفصہ کو اس کے والد نے مظفر آباد سے ایک گڑیا لا کر دی تھی۔ حفصہ کے ساتھ اس کی والدہ کا رویہ سختی کا تھا، وہ اسے عام بچوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت بھی نہیں دیتی تھیں۔ حفصہ نے اپنی گڑیا کو ہی اپنی دوست بنا لیا،

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

سیاسی دھند میں فیصلوں کا فقدان

جمہوری نظام میں عام انتخابات کا مقررہ مدت میں ہونا ایک روایت ہے۔ ہر نئی حکومت آنے کے بعد یہی خیال کیا جاتا رہا ہے کہ عام انتخابات کے نتیجے میں قوم سے اس جماعت کو ووٹ دینے کی ضرورت ہوتی ہے جسے وہ اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ جہاں ووٹر اس بات میں فیصلہ کن کردار ادا کرتا ہے کہ کون منتخب ہوتا ہے، انتخابات ان کی رائے کا واضح اظہار قرار دیے جاتے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کے اختلافات

Read more

آزاد کشمیر سے ایک باہمت خاتون کی داستان

دل کا آپریشن، اوپن ہارٹ سرجری، والوز کی بندش، اینجیوگرافی، اینجیو پلاسٹی وغیرہ یہ وہ تمام اصطلاحات یا دل کی بیماریوں کے علاج/تشخص کے ذرائع ہیں جن سے آج کل ہر یک ہی واقف ہے۔ ہماری خوراک اور ہمارے طرز رہن سہن، آرام کرنے کی کثرت، جسمانی طور پر کوئی کام نہ کرنے کی وجہ سے گزشتہ سالوں میں دل کے امراض میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے اور دل کی بیماریوں یا دل کے دورے کے باعث اموات اور

Read more

جنگلات انسانی بقا کے ضامن

جہاں خداوند بزرگ نے انسانوں کے لیے ہر شے کو خلق کیا ہے اسی طرح ایک اہم اور قابل دید نعمت یعنی جنگلات سے نوازا ہے جو کہ اللہ تعالیٰ کی بہترین کرامات میں سے ایک ہے۔ جنگلات نہ صرف اللہ تعالیٰ کی تخلیق کردہ کرامت ہے بلکہ یہ کہنے سے کچھ غلط نہیں ہو گا کہ یہ روئے زمین پر بسنے والوں کے لیے ایک عظیم الشان تحفے سے کم نہیں۔ جنگلات یا جنگل عام اصطلاح میں زمین کے

Read more

بیگم نجمہ حمید کی وفات۔ ”مسلم لیگ ہاؤس“ کی ویرانی

سینیٹر نجمہ حمید کی رہائش گاہ ایف 877۔ سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی کو مسلم لیگیوں کی پناہ گاہ کی حیثیت حاصل تھی۔ سیاست کا موسم سرد ہو یا گرم جبر کا دور ہو یا مارشل لائی حکومت سینیٹر نجمہ حمید کے گھر کے دروازے ہر وقت سیاسی کارکنوں کے لئے کھلے رہتے تھے۔ پرویز مشرف کے دور میں راولپنڈی کے بڑے بڑے جغادری لیڈروں اور حویلیوں کے مکینوں نے بیگم کلثوم نواز کے لئے اپنے دروازے بند کر دیے لیکن راولپنڈی

Read more

دلی کی سردی اور راہل گاندھی کی ٹی شرٹ: ’لگتا ہے کہ وہ سٹیل کے بنے ہوئے ہیں‘

پیر کی صبح دلی میں درجہ حرارت کوئی سات ڈگری کے قریب تھا۔ اس سخت ٹھنڈ میں کانگریس کے رہنما راہل گاندھی ٹی شرٹ پہنے ہوئے مہاتما گاندھی اور سابق وزرائے اعظم کی سمادھیوں پر حاضری دینے کے لیے آئے۔ اب ان کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر خوب زیربحث ہیں۔

Read more

روس کے متعلق انڈیا کے خدشات کیا درست ثابت ہو رہے ہیں؟

رواں سال 24 فروری کو جب روسی صدر ولادی میر پوتن نے یوکرین پر حملے کا حکم دیا تو کئی ماہرین کا خیال تھا کہ یوکرین کے بحران کی وجہ سے روس اور چین کی قربتیں بڑھیں گی جو انڈیا کے لیے کوئی اچھا شگون نہیں ہوگا۔

Read more

ہمارا عظیم رہنما قائد اعظم محمد علی جناح

جنوبی ایشیا کے عظیم رہنما، بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح کا 146 واں یوم ولادت 25 دسمبر 2022 کو منایا جا رہا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک تھے اور بجا طور پر انہیں ایک عظیم باکردار رہنما کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز برصغیر کی پہلی سیاسی جماعت کانگریس سے کیا اور مسلم لیگ کے قیام کے بعد بیک

Read more