کیا سنسر شپ سے بھٹو کا نام تاریخ سے مٹ گیا؟

پاکستان میں سنسر کی تاریخ ہماری قومی تاریخ جتنی ہی پرانی ہے۔ قائد اعظم کی تقریر اخبار میں سنسر کرنے کی کوشش ہوئی۔ فاطمہ جناح کی ریڈیو پر تقریر سنسر ہونے پر خاصا شور مچا۔ اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ ماضی کی سیاسی شخصیات پر بات کریں تو ذوالفقار علی بھٹو سے زیادہ سنسر کی زد میں کوئی سیاست دان نہیں آیا۔ ضیا الحق کے لیے بھٹو کا نام چھیڑ بن گیا تھا، اس لیے ان کے

Read more

اپنی تیز رفتاری سے بلے بازوں کو چکرا دینے والے میانک یادو: کیا انڈیا کو اپنی ’راولپنڈی ایکسپریس‘ مل گئی ہے؟

انڈین ٹیم اپنے بیٹسمینوں کی وجہ سے عام طور پر سرخیوں میں رہا کرتی تھی اور فاسٹ بولنگ کے معاملے میں اکثر مداح پاکستانی فاسٹ بولروں کو رشک کی نگاہ سے دیکھتے تھے لیکن گذشتہ چند سالوں میں تصویر بدل گئی ہے اور انڈین پیسرز نے اپنی موجودگی کو عالمی سطح پر درج کیا ہے۔

Read more

ہوا کا دباؤ اور دباؤ کی دیگر اقسام

سکول کے ابتدائی درجوں میں سائنس اور ریاضی کے نام پر جو پڑھایا گیا، بالکل یاد نہیں۔ اساتذہ بہت اچھے اور شفیق تھے۔ مشکل یہ تھی کہ وہ خود سائنس اور ریاضی سے نابلد تھے۔ کتاب میں جو لکھا تھا، اسے بار بار دہرانے اور حفظ کروانے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ایک جگہ ریاضی کی کتاب میں لکھا تھا، صفر کا تیسرا استعمال۔ قسم لے لیجیے جو آج تک معلوم ہو سکا ہو کہ صفر کے استعمال سے کیا

Read more

مالدیپ کے بعد بنگلہ دیش میں بھی ’انڈیا آؤٹ‘ کا نعرہ: کیا بنگلہ دیش مالدیپ کے نقش قدم پر چلنے میں کامیاب ہو پائے گا؟

بنگلہ دیش میں انڈیا آؤٹ کی مہم کچھ انفلوئنسروں، سماجی کارکنوں اور اثرورسوخ رکھنے والی شخصیات کی طرف سے شروع کی گئی ہے جسے عوام اور حزب اختلاف کے سیاستدانوں کے ایک حصے کی حمایت حاصل ہے

Read more

تنازعہ شندور اور تاریخی دستاویزات

تعارف شندور دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ کے طور پر مشہور ہے۔ جہاں ہر سال چترال اور گلگت کے ٹیموں کے درمیاں پولو کا میچ کھیلا جاتا ہے۔ اور اسے دیکھنے کے لیے دنیا بھر سے لوگ تشریف لے آتے ہیں۔ جہاں ایک طرف ہر سال یہاں پر جشن کا سماں ہوتا ہے تو دوسری طرف دونوں فریقین یعنی چترال اور گلگت کا دعویٰ ہے کہ شندور اسی کے سر زمیں کا حصہ ہے۔ اگرچہ اس تنازعے کے اوپر

Read more

آزاد کشمیر منطقی انجام کی طرف گامزن؟

چالیس لاکھ آبادی، 13,297 مربع کلو میٹر ( 5,134 مربع میل) رقبہ، نیلم ویلی سے بھمبر تک ایک پٹی کی طرح کا علاقہ، ریاستی جھنڈا، صدر ریاست کا عہدہ، وزیر اعظم کی سربراہی والی حکومت اور قانون ساز اسمبلی، ہائیکورٹ، ایپلٹ کورٹ کی حیثیت میں سپریم کورٹ، درجنوں کی تعداد میں محکمے و ادارے۔ یہ سب اس خطے کو کشمیر کاز کے تناظر میں حاصل ہے، معاہدہ کراچی میں اختیارات کی تقسیم کے تحت کشمیر کاز کے حوالے سے جو

Read more

افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے

کیا افغانستان اور پاکستان میں طبل جنگ بج چکا؟ کیا پاکستانی فوج اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جاری غیر علانیہ جنگ ایک مکمل جنگ میں بدل چکی ہے؟ یہ دونوں سوال آج پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ کچھ دشمن ممالک تو اس پیش رفت پر جشن مناتے نظر آتے ہیں۔ اور دوسری طرف چائنہ جیسے دوست ممالک جو پاکستان اور افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں اس موقع پر کافی افسردہ ہیں۔

Read more

گلگت بلتستان کا سیاسی و آئینی بحران اور اس کا حل

گلگت بلتستان اگر پچھتر برس کے بعد بھی آئینی و سیاسی حقوق سے محروم ہے تو اس میں جہاں وفاق کی کمزوریاں ہیں وہاں گلگت بلتستان کی سیاسی و مذہبی قیادت کی ناقابل معافی غلطیاں ہیں، ایک خالص سیاسی قانونی و آئینی مسلے کو جہاں مذہبی رنگ دے کر ایک ایسا جال بنا گیا کہ پچھتر برس گزرنے کے بعد بھی ہے جال کھل نہ سکا وہاں چند سیاسی بو نے صرف اپنے مفادات کے لئے قوم کی سمتیں اپنی

Read more

ایک خط کافی نہیں ہے

ملک میں وزیر اعظم شہباز شریف کے نام امریکی صدر جو بائیڈن کے خط کا چرچا ہے جس میں انہوں نے منصب سنبھالنے پر شہباز شریف کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات مستحکم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر کا خط امریکی کانگرس میں پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کے سوال پر ہونے والی سماعت اور بعض ارکان کی طرف سے نئی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی اپیلوں کے

Read more

ہندوستان میں مسلم ووٹ کی بے وزنی اور اس کا حل

ہندوستان کا موجودہ سیاسی منظر نامہ مکمل طور پرایک ہی رنگ میں رنگ چکا ہے۔ کسی دوسرے رنگ کے لیے فی الحال یہاں کوئی گنجائش نکلتی نظر نہیں آ رہی۔ خاص طور پر مسلمانوں کو تو تقریباً بے حیثیت بنا ہی دی گیا ہے۔ انھیں موجودہ سیاسی منظرنامے سے باہر رکھنے کے لیے قابل ذکر مسلم آبادی والے علاقوں کو نشانہ بنائے جانے کا جو سلسلہ آزادی کے بعد شروع ہوا تھا اس میں مزید تیزی متعارف کرا دی گئی

Read more

اپُن کا کرانچی (1)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

اردو بیگی: مغل بادشاہ اور حرم کی خواتین محافظ جن سے اورنگزیب بھی ڈرتے تھے

مردانہ کپڑوں میں ملبوث وہ شاہی جنگجو خواتین جنھیں شاہی محل اور حکمرانوں کے انتہائی قریب رہنے اور اُن کی حفاظت کرنے کی وجہ سے جانا پہچانا جاتا تھا۔

Read more

پاکستان نے افغانستان کو واخان پر قبضے کی دھمکی کیوں دی؟

جس طرح بچہ اکیلا پیدا نہیں ہوتا، بلکہ اپنے ساتھ والدین بھی پیدا کر دیتا ہے، اسی طرح ممالک اکیلے نہیں بنتے، اپنے ساتھ نئے ہمسائے بھی پیدا کر دیتے ہیں۔ پاکستان بنا تو ان سارے ممالک نے پاکستان کو تسلیم کر لیا جن کے ساتھ برطانیہ اور امریکہ کے اچھے تعلقات تھے۔ پاکستان کے ہمسایہ میں افغانستان واحد ملک تھا، جس کے برطانیہ کے ساتھ تعلقات اچھے تھے نہ اس کے بعد پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات بنے۔ افغانستان

Read more

دی گلگت گیم۔

ویسے تو گلگت اور اس کے مضافات میں کھیل تماشے روز ہی دیکھنے کو ملتے ہیں۔ کبھی پولو کی شکل میں تو کبھی فرقہ واریت کے ناسور کی شکل میں۔ لیکن یہاں گلگت گیم سے مراد اس عظیم کھیل کے ایک حصے سے ہے جو کوہ ہندو کش، کوہ قراقرم اور ہمالیہ کے فلک بوس پہاڑوں کے دامن میں ماضی کی دو سپر پاورز، تاج برطانیہ اور سلطنت روس نے وسطی ایشیاء پر کنٹرول حاصل کرنے، باہمی دشمنی و چپقلش

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں گاہک تربوز خریدنے سے کیوں ڈر رہے ہیں؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں لوگ عموماً اسے رمضان کے دوران کھانا پسند کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس کا جوس پسند کرتے ہیں مگر آج کل گاہک اسے خریدنے اور کھانے سے خوفزدہ ہے۔ مگر کیوں؟

Read more

پاکستان اور انڈیا کے درمیان تجارت بحال کرنے میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گذشتہ دنوں برطانیہ میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انڈیا کے ساتھ تجارتی تعلقات کی بحالی کا عندیہ دیا جسے انڈیا اور پاکستان دونوں کے کاروباری طبقے نے مثبت پیشرفت قرار دیا ہے تاہم دونوں ممالک کے معیشت اور سفارتکاری کے ماہرین اس معاملے پر مختلف آرا رکھتے ہیں۔

Read more

پپو یار تنگ نہ کر

یقیناً آپ نے ریس لگاتی دو بسیں دیکھی ہوں گی جن میں سے اگلی بس سپیڈ سے سڑک پہ بھاگ رہی ہوتی ہے اور اس کے پیچھے آنے والی دوسری بس اگلی بس سے آگے نکلنے کے لئے اگلی بس کے بمپر سے بمپر جوڑ کر مسلسل خوفناک آواز کا ہارن بجائے جاتی ہے۔ پچھلی بس کے لئے اگلی بس سے آگے نکلنے کا راستہ نہیں ہوتا لیکن اس کے باوجود پچھلی بس مسلسل ہارن بجاتے ہوئے اس کو راستہ

Read more

حسن عسکری: صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی مبارک

نواب مرزا خان المعروف داغؔ دہلوی ( المتوفی 1905 ) کا ایک شعر 23 مارچ 2024 کو حسن عسکری بھائی کے بعد از وفات صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی دیے جانے پر صادر آ رہا ہے : نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بہت دیر کی مہرباں آتے آتے ہمارے ملک میں ہر سال مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر سول سرکاری انعامات ”نشان“ ، ”ہلال“ ، ”ستارہ“ اور ”تمغہ“ کے عنوانات سے دیے جاتے ہیں : نشان

Read more

پاکستانی پنجاب، ایک عیسائی کے ووٹ کی بھیک ہے: قرارداد مقاصد کے پنگے کا دوسرا دکھڑا

 میں نے مضمون شروع کیا تھا، ”جب کراچی کے ایک ان پڑھ مچھیرے نے ہندوستانی فوج کی عزت خاک میں ملا دی“ ۔ اس دوران ایک صاحب کی پوسٹ ملی اور مجھے یہ جان کر جھٹکا لگا کہ ائرمارشل شربت علی چنگیزی (ریٹائرڈ) ستارہ جرات ہیں۔ بتانے والے نے بطور ثبوت ایک اخبار کا تراشہ بھی دکھایا اور کچھ دنوں بعد انٹرنیٹ کی ایک ویب سائٹ پر ان کے نام کے ساتھ ستارہ جرات بھی لکھا دکھا دیا۔ پوچھا انہیں

Read more

پاکستان کے سول ایوارڈز: پس نوآبادیات میں تاریخی و شعوری جائزہ

فطرت انسانی میں مادہ ایجاد و تقلید ہی، نوع انسانی کو دیگر انواع سے ممتاز کرتا ہے یہ فطرت انسان کے حب جمال سے بھی گہرا تعلق رکھتی ہے۔ انسان کا عالمی سماج، ارتقاء اور تجربات سے گزر کر جدید عہد تک پہنچا ہے۔ شاہ ولی اللہ کے فلسفیانہ اسلوب کے مطابق، عالمی سماج چوتھے دائرہ میں داخل ہو چکا ہے یعنی انسانی سماج کا ارتقاء مکمل ہو چکا ہے جس میں انسان نے بین الاقوامی سطح کا نظام متعین

Read more

نکلسن کی لاٹ

"Te zan ta Nikkal Sayn wayan?” ( Who do you think you are ? Nicholson!) تاریخ اور جغرافیہ، سیاحت کی آغوش میں سما جائیں تو دلچسپی اور تھرل بن کے نکلتا ہے۔ اور کبھی کبھی کھوج، جستجو اور تجسس نئی دنیاؤں کو دریافت کرتے کرتے ایسٹ انڈیا کمپنی بن جایا کرتے ہیں۔ کمپنی جب برصغیر کے طول عرض میں اپنے لشکر اتار کے قدم جما چکی تھی تو شمال کی سرکوبی کا سودا سمایا۔ ادھر اپنی ملکہ معظمہ کے ہاں

Read more

تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو

اگر زرا سی چھان پھٹک کر لی جاتی تو محض 19 برس پرانی حقیقت کی تصدیق ہو سکتی تھی کہ قرار دادِ لاہور 22 مارچ 1940 کو ایک کمیٹی نے مرتب کر کے 23 مارچ کو عام بحث کے لیے پیش کی۔ یہ بحث 24 مارچ کی رات تک جاری رہی اور پھر اسے منظور کر لیا گیا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

Read more

کچھ غیر دیانتداری کی باتیں

دنیا کے سب معاشروں میں جینوئن ادیبوں کے ساتھ ہمیشہ یہ المیہ رہا ہے کہ یا تو معاصر زمانے نے ان کی قدر نہیں کی یا پھر ان کے کام کو چوری سے مطلب اپنے نام سے چھپایا جاتا رہا ہے۔ تاریخ بعد میں اس کی قدر قیمت کس طرح متعین کرتی ہے یہ ادیب کا مسئلہ نہیں۔ ملکی، غیر ملکی کانفرنسوں میں شرکت، ادبی جلسے، جلوسوں میں اپنی موجودگی، طاقت ور لوگوں کے ساتھ ایک ہی میز پر بیٹھ

Read more

کوہستان: ’بغیر طلاق کے بیوی سے نکاح‘ کرنے والے شخص کا شوہر کے ہاتھوں قتل

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں ایک زیرِ حراست شخص کو احاطہِ عدالت میں غیرت کے نام پر قتل کردیا گیا ہے۔ ملزم مقتول کے خلاف اغوا کے مقدمے میں مدعی تھا اورکہا جا رہا ہے کہ جیل میں موجود خاتون کی جان کو بھی خطرہ ہے۔

Read more

علی امین گنڈاپور کا رشوت سے متعلق متنازعہ بیان: ’اگر لوگوں نے خود ہی سزائیں دینی ہیں تو پھر آپ کو ووٹ کیوں دیا‘

علی امین گنڈا پور کا حالیہ بیان اگرچے معاشرے سے ایک سماجی برائی کے خاتمے سے متعلق ہے لیکن سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر انھیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

نازی جرمنی کا جہاز جو پاکستان کا سفینہ حجاج بن گیا

بلوہم اینڈ ووس ( Blohm&Vass) جرمنی کے شہر ہیمبرگ میں قائم شدہ ایک بحری جہاز سازی اور انجینئرنگ کا ادارہ تھا۔ یہ ادارہ 1877 میں وجود میں آیا تھا۔ یہ وہی جہاز سازی کا ادارہ ہے جس نے نازی جرمنی کی بحریہ کے لئے دوسری جگہ عظیم میں عظیم الشان بحری جنگی جہاز بسمارک بنایا تھا۔ اس شپ یارڈ میں 16 جنوری 1935 کو ایک اور بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز ہوا۔ یہ وہ وقت تھا جب جرمنی میں

Read more

ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جو کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا

کراچی کے پٹنی محلے کی کچی پکی گلیوں کا بھولو بینکاک کےعالیشان اپارٹمنٹ، دبئی کے مہنگے ترین ہوٹلز اور موزمبیق دارالحکومت ماپوتو کے پُر تعیّش جُوا خانوں تک پہنچ کر حاجی ابرہیم، بھولو کیسے بنا؟ انڈر ورلڈ کی کمائی سے صدارتی انتخابات کی فنڈنگ کیسے کرنے لگا؟

Read more

کوئی امید بر نہیں آتی

رب لم یزل کا فرمان ہے ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی اور نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مددگار ہو سکتا ہے“ سورۃ الرعد آیت 13 ) ۔ آج قوم مسلم کی یہ حالت ہے کہ لگ

Read more

چترال اور الحاق پاکستان

سال 1947، یہ سال ہندوستان میں برطانوی راج سے آزادی کا سال تھا۔ اس سال برطانوی راج کی حکمرانی سے نکل کر برصغیر پاک و ہند نے اپنی آزادی حاصل کی۔ جس سے مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے اپنی ایک آزاد ملک پاکستان حاصل کی۔ یہ آزادی اور تقسیم دو قومی نظریے کے تحت ہوئی تھی۔ تقسیم کے وقت برصغیر پاک و ہند میں 560 چھوٹی اور بڑی ریاستیں شامل تھیں۔ (Jinnah papers، Volume no V) ان ریاستوں کو

Read more

پونم پریت افسانہ (آخری قسط)

میں نے یادوں کے جھروکوں سے باہر دیکھا تو ایک ایک سروس ایریا کا سائن بورڈ نظر آیا۔ میں نے توقف کیا۔ گاڑی کو ری فیول کیا اور ریسٹورنٹ کے باہر کھلے برآمدے میں بیٹھ کر میک ڈانلڈ کا میک عریبیہ کھانے لگا۔ تازہ دم ہو کر جب دوبارہ موٹر وے پر آیا تو دماغ میں لاہور کے گیسٹ روم کا منظر ابھی تک قائم تھا : ’صبح جب میری آنکھ کھلی تو کمرے کا عجیب منظر تھا۔ کھڑکی کے

Read more

مسلم لیگ نون کی حکومت اور ہمارا میڈیا

ملک میں نئی جمہوری حکومت آ چکی ہے، مگر اس دفع حکومتی اتحاد میں کوئی جوش ولولہ نظر نہیں آ رہا۔ مسلم لیگ نون کی مرکز اور پنجاب میں حکومت بن چکی ہے مگر ان کو ہمارا میڈیا اس الیکشن میں سب سے بڑا لوزر قرار دے رہا ہے۔ ان کی حکومت میں واحد تبدیلی اسحاق ڈار کو فارن منسٹر بنانا ہے باقی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ نواز شریف تو پہلے ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ

Read more

کیا پلوامہ حملے کے بعد انڈین سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ’حبکو‘ پاکستانی ہے؟

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے ایک دستاویز جاری کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی کی تفصیلات درج ہیں۔ اس میں ایک کمپنی ’حبکو‘ بھی ہے جس کے بارے میں انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ دراصل پاکستانی کمپنی ہے۔

Read more

بنیادی اصولوں سے عاری سیاسی جماعتیں

انہی دنوں ایک ٹی وی مذاکرے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مفتاح اسماعیل، بیرسٹر مصطفی نواز کھوکھر و دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے پہ کام کر رہے ہیں۔ اسی مذاکرے میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے سیاسی جماعت میں موروثی سیاست کی مخالفت کی اور سیاسی جماعت کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھنے کی ضرورت پہ زور دیا۔ پاکستان میں سیاسی

Read more

دوسرے درجے کے پاکستانی

ویسے تو اس ملک کی حکمران اشرافیہ کے علاوہ عام پاکستانیوں سے روز مرہ زندگی میں دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک ہوتا ہے لیکن شاید بہت سے پاکستانیوں کے لئے یہ حیران کن امر ہو کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے ہی ملک میں عملاً دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیونکہ باقی پاکستانیوں کی طرح ان پر 1973 کے دستور کا اطلاق یا تو جزوی طور پر ہوتا ہے یا

Read more

’زہر دے دو اب یہ تکلیف برداشت نہیں ہو رہی‘: دو بہنوں کا اکلوتا بھائی جس کے خاندان کا اعضا عطیہ کرنے کا مشکل فیصلہ سات افراد کی صحت کا سبب بنا

عزیر بن یاسین کے مختلف جسمانی اعضا عطیہ کرنے سے سات لوگوں کو نئی زندگی مل گئی جو پاکستان میں میڈیکل سائنس میں ایک تاریخی واقعہ ہے۔ ان تمام افراد کی حالت اب بہت بہتر ہے اور وہ تیزی سے صحت مند ہو رہے ہیں۔ سات افراد کی صحت مند زندگی کی وجہ بننے والے عزیر بن یاسین کون تھے اور ان کے گھر والوں کو یہ فیصلہ کرنے میں کتنی مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

آٹھ مارچ کو یوم خواتین کی مناسبت سے جب ایک طرف مختلف ڈیزائنوں کے رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس مختلف عمر کی خواتین لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد، مری سمیت ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر اپنی آزادی، تحفظ اور صنفی مساوات کا مطالبہ کر رہی تھیں تو دوسری طرف کراچی نیشنل سٹیڈیم کے قریب ایک خاتون درد زہ سے گر پڑنے اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہیں سڑک پر بچے کو جنم دینے کا افسوسناک واقعہ

Read more

ہن قبائل کی یلغار

پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی کے اوائل میں آج کے روسی اور چینی ترکستان اور وسط ایشیا سے ایک قبیلہ سیلاب کی لہروں کی طرح اٹھا، یہ نسلی طور پر قدیم ترکوں اور قدیم ایرانیوں کا مرکب تھے۔ افتھالیوں یا ہنوں کا ذکر ہمیں سب سے پہلے اس حیثیت سے ملتا ہے کہ وہ ”آوروں ( AVARS) کے محکوم اور رعیت تھے، جنہوں نے چوتھی صدی میں منگولیا اور اس کے گرد و نواح میں اپنی سلطنت قائم کی تھی،

Read more

غیر محفوظ نسلیں

بات آج اداس نہیں غیر محفوظ نسلوں کی بارے میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں اور خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سوچئیے خوف ایک بچے کی ڈیویلپمنٹ اور گروتھ کے لیے کتنا نقصان دہ ہوتا ہے اس کا تصور کرنا بہت مشکل ہے۔ پاکستان میں روزانہ بارہ سے پندرہ بچوں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ وہ تعداد ہے جو کہ تھانوں تک پہنچتی ہے اور اخبار

Read more

پاکستان اور ہندوستان کے درمیان بہتر تعلقات کے امکانات

کیا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان تعلقات کی بہتری کے لئے پس پردہ کوششیں جاری ہیں؟ دونوں ملکوں کے تعلقات پر نظر رکھتے ہوئے یہ کہا جا سکتا ہے کہ باہمی تعلقات کے حوالے سے کچھ نہ کچھ تحریک جاری ہے۔ پاکستان کے عام انتخابات سے پہلے ہندوستانی حلقوں کی طرف سے ایسی اطلاعات سامنے آئیں کہ نواز شریف کے وزیر اعظم بننے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کی بہتری میں پیش رفت ممکن ہے۔ انتخابات کے بعد نواز

Read more

پنڈت نہرو کا دادا کشمیری پنڈت تھا یا دہلی کا مغل کوتوال؟

دہلی کا تخت چھینا جا چکا تھا۔ لال قلعہ پہ برطانوی جھنڈا لہرا تھا۔ تحریک آزادی غدر کا نام پا چکی تھی۔ انگریزی افواج کتوں کی طرح سونگھتی مغلیہ شاہی خاندان کے افراد، ان کے بچوں، عزیز و اقارب اور ہمدردوں کو کونوں کھدروں سے بھی ڈھونڈتی سر قلم کرتی جا رہی تھیں۔ کوئی ایسا متنفس باقی نہ رہے جو کل کہاں مغلیہ سلطنت کا وارث ہونے کا دعویٰ کر سکے۔ اس عتاب کا نشانہ غیر مسلم، ہندو سکھ وغیرہ

Read more

جموں کے 20 سالہ نیوی کیڈٹ انڈین جہاز سے لاپتہ: ’افسر نے کہا ایسے واقعات ہوتے رہتے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا کہ ہوا کیا ہے‘

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی خطے جموں کے رہنے والے ایک نوجوان نیوی کیڈٹ ساحل ورما کے والدین اور دوسرے افرادِ خانہ کئی روز سے جموں کی سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔ انڈین نیوی میں دو سال قبل بھرتی ہونے والے ساحل کی گھر والوں سے آخری بار فون پر بات 25 فروری کی شام کو ہوئی تھی، جس کے بعد اُن کا فون مسلسل بند ہے۔

Read more

’پاکستان کا ذکر، نہ دہشتگردی پر بات‘: معاشی ترقی کے وعدوں سے مودی کشمیریوں کے دل جیت پائیں گے؟

وزیراعظم نریندر مودی اگست 2019 میں کشمیر کو خصوصی حیثیت دینے والی آرٹیکل 370 ختم کیے جانے کے بعد مرکز کے زیر انتظام علاقے کے کشمیر خطے کے دورے پر پہلی بار آئے ہیں۔ نریندر مودی نے اس موقع پر کہا کہ انڈین مرکز کے زیر انتطام جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد یہ خطہ ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

Read more

بڑے حاجی صاحب

وطن عزیز طرح طرح کے قدرتی وسائل سے مالامال ہے۔ زمین میں چھپی معدنیات، اس کے اوپر اگنے والی فصلوں اور نباتات کے ساتھ ساتھ تیزی سے بڑھتی بشریات اہم خزانہ ہیں۔ ہماری کثیر آبادی طرح طرح کے انوکھے کرداروں پر مشتمل ہے جو پوری دنیا میں اپنی مثال آپ ہیں۔ خود کفالت کی اس دوڑ میں ہر طبقہ شامل ہے۔ استاد، حکیم، طیب، مستری اور کاریگر حضرات تو مسلسل دیگر ممالک کو برآمد بھی کیے جاتے اور زر مبادلہ

Read more

کشمیر میں حضرت بل کی تاریخی درگاہ جسے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی خصوصی توجہ حاصل ہوئی

یہ تاریخی درگاہ صرف سیاسی سٹیج ہی نہیں بلکہ مسلح تشدد کا بھی شکار رہی ہے۔ نومبر 1993 میں کشمیر میں مسلح شورش کو صرف تین ہی برس ہوئے تھے کہ اچانک یہ خبر عام ہوئی کہ حضرت بل میں 40 مسلح شدت پسندوں نے پناہ لے کر کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

Read more

دوبارہ راستہ نہ کھو دینا

وزیرا عظم شہباز شریف نے جن حالات میں اپنا دور حکومت شروع کیا ہے وہ نہایت گمبھیر ہیں۔ لیکن یہ کسی حد تک ویسے ہی ہیں جن میں ان کے بڑے بھائی، نواز شریف نے چوبیس اکتوبر 1990ء کے انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ اقتدار سنبھالا تھا۔ اس وقت ملک اقتصادی بحران کی زد میں تھا کیونکہ امریکہ نے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر پریسلر ترمیم کے تحت معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں اور تمام امداد معطل کردی

Read more

انڈیا میں باسمتی کی برآمدی قیمت مقرر کرنے کے فیصلے نے پاکستانی باسمتی چاول کی برآمدات کیسے بڑھائیں؟

پاکستان میں بیرونی تجارت کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کرنے والے ’ادارہ شماریات پاکستان‘ کے مطابق جنوری 2024 میں پاکستان سے چاول کی برآمد میں 200 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمد کیے جانے والی چاول کی اقسام میں ایک نمایاں قسم باسمتی چاول کی ہے جس کی جنوری کے مہینے میں برآمد 64 فیصد سے زائد رہی ہے۔

Read more

’بچہ پیدا کرنے پر ہزاروں ڈالر کی امداد مگر۔۔۔‘ پاکستان، انڈیا ایسے ممالک سے کیا فائدہ حاصل کر سکتے ہیں جہاں لوگ شادی اور بچے نہیں چاہتے؟

جنوبی کوریا میں حکومت اور پرائیویٹ کمپنیاں نوجوان جوڑوں کو بچوں کی پیدائش کی جانب راغب کرنے کے لیے مالی امداد کی پیشکش کر رہی ہیں مگر اس کے باوجود یہاں شرح پیدائش مسلسل کم ہو رہی ہے۔ جاپان، سنگاپور اور جنوبی کوریا وہ ممالک ہیں جہاں بوڑھوں کی آبادی میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ تو وہ ممالک جہاں شرح پیدائش انتہائی بلند ہیں وہ اس صورتحال کا کیسے فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟

Read more

دائم اقبال دائم لائبریری میں بزم یاراں کی پذیرائی

”بزم یاراں“ سابق طلباء گورنمنٹ کالج میرپور۔ یہ گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق طلباء کا ایک ایسا گروپ ہے جسے تشکیل دینے کا مقصد کالج کے بچھڑے اور پوری دنیا میں بکھرے دوستوں کو زندگی میں ایک دفعہ پھر اکٹھا کر کے روابط بحال کرنا اور دوستی یاری، محبت و خیر سگالی کی وہی یادیں پھر سے تازہ کرنا ہے۔ واٹس اپ پر چلنے والی اس بزم میں آزاد کشمیر، برطانیہ اور امریکہ میں مقیم سابق طالب علم میرپور کالج

Read more

شدت پسندی کا جن بوتل میں کیسے بند ہو گا؟

ایسے لگتا ہے کہ پاکستان ایک گول دائرے میں چل رہا ہے۔ یہ 1985 کے جنرل ضیاء الحق کے دور میں 8 سال کے وقفے سے قائم ہونے والی پارلیمنٹ کا ایوان بالا یعنی سینیٹ تھا۔ چیئرمین غلام اسحاق خان کی صدارت میں اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر مولانا کوثر نیازی توجہ دلاؤ نوٹس پر بول رہے تھے۔ مولانا کوثر نیازی کے ہاتھ میں اس روز کا ایک قومی روزنامہ تھا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے حوالے

Read more

ریسکیو 1122کے زندگیاں بچانے والے مسیحا

کچھ عرصہ پہلے میرے ایک قریبی عزیز کو سر شام قدرے غیر آباد راستے میں چند آوارہ اور مسلح لڑکوں نے واردات کے دوران ریوالور کے بٹ مار کر شدید زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔ اس سے پہلے کہ میرا عزیز اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتا اس نے حاضر دماغی سے کام لیتے ہوئے ریسکیو 1122 پر مدد اور طبی امداد کے لئے اپنے موبائل فون جو کہ خوش قسمتی سے ان جرائم پیشہ اناڑی لڑکوں کے

Read more

انڈین بحریہ نے 3300 کلوگرام کی ملکی تاریخ کی منشیات کی سب سے بڑی کھیپ کیسے پکڑی؟

انڈین بحریہ اور انسداد منشیات بیورو نے منگل کو ایک مشترکہ کارروائی میں انڈین ریاست گجرات کے پوربندر کے ساحل سے تقریباً 3300 کلوگرام منشیات ضبط کیں۔

Read more

سندھ میں تعلیم کے شعبے کو توجہ کی ضرورت ہے

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں اب کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور انہوں نے اپنے ممبران سے مخاطب ہو کر یہ بات کی ہے۔ ٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین کی طرف سے پہلی بار اس بات کو سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اگر پارٹی میں یہ احساس ہے تو مثبت بات ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے شہید بینظیر بھٹو 2007 میں یو اے ای میں اپنے پروگراموں میں اس بات کا ذکر کیا

Read more

ڈرائیور کے بغیر مال بردار ٹرین کا ’فرار‘:100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگتی 53 بوگیوں والی ٹرین کو کیسے روکا گیا؟

انڈیا میں ریلوے حکام نے ایک مال بردار ٹرین کے بغیر ڈرائیور 70 کلومیٹر سے زیادہ سفر کرنے کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے۔

Read more

نوکری کا جھانسہ دے کر روسی فوج میں بھرتی کیے جانے والے انڈین شہری: ’ہم ایجنٹ کے دھوکے کا شکار ہوئے‘

انڈیا میں کچھ خاندانوں کا کہنا ہے کہ متعدد نوجوانوں کو ایجنٹوں نے ’ہیلپر‘ کی نوکری کے ’دھوکے‘ سے یوکرین اور روسی کے رمیان جاری جنگ میں روسی افواج کے ہمراہ لڑنے کے لیے بھیج دیا ہے، جس کی وجہ سے پریشان خاندانوں نے وفاقی حکومت سے انھیں انڈیا واپس لانے میں مدد کی اپیل کی ہے۔

Read more

فلسطین؛ نئے ہتھیاروں کی سب سے بڑی تجربہ گاہ

ایک جرمن آسٹریلوی یہودی محقق اینٹنی لینشٹائین کی کتاب ”فلسطین لیبارٹری“ بیسٹ سیلر فہرست میں شامل ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت غزہ میں اسرائیل کی نسل کش مہم کے سبب اور بڑھی ہے۔لینشٹائین کا خیال ہے کہ بہت کم ممالک ہیں جنھیں واقعی مقبوضہ فلسطین کی آزادی سے کوئی حقیقی دلچسپی ہے۔ وجہ یہ ہے کہ مقبوضہ فلسطین نئے ہتھیاروں اور جنگی ٹیکنالوجی کو حقیقی جنگی حالات میں آزمانے کی لیبارٹری ہے۔ جیتے جاگتے انسانوں پر آزمائش کے بعد اسرائیل

Read more

انڈین نژاد برطانوی پروفیسر کی مبینہ انڈیا بدری: ’میں پاکستانی جاسوس نہیں، یہ میری نہیں ڈری ہوئی حکومت کی توہین ہے‘

برطانیہ کی ویسٹ منسٹر یونیورسٹی میں سیاسیات کی پروفیسر نتاشا کول کو بنگلور ہوائی اڈے پر امیگریشن حکام نے ملک میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی اور انھیں ہوائی اڈے پر روک لیا گیا۔ پروفیسر نتاشا کے مطابق حکام نے انھیں 24 گھنٹے بعد ایئرپورٹ سے ہی واپس برطانیہ بھیج دیا۔

Read more

مریم نواز وزیر اعلیٰ، شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار: شریف خاندان میں اقتدار کی تقسیم میں ’تبدیلی‘ کی وجوہات کیا ہیں؟

نوے کی دہائی سے 2018 کے عام انتخابات تک نواز شریف نے وفاق اور شہباز شریف نے پنجاب کے اقتدار کو اپنا مرکز بنائے رکھا۔ یوں محسوس ہوتا رہا کہ شریف خاندان کے اندر اقتدار کا یہ فارمولا باقاعد طور پر ترتیب دیا گیا تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ تو کیا یہ ’تبدیلی‘ محض اتفاق ہے یا کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے؟

Read more

کیا مودی فاشسٹ ہیں؟: مصنوعی ذہانت جیمنائی کے جواب پر مودی بھکت ناراض، حکومت گوگل کو نوٹس بھیجے گی

انڈیا کی بی جے پی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی سے متعلق ایک سوال کے جواب کے سلسلے میں انٹرنیٹ کمپنی گوگل کو نوٹس بھیجنے کی تیاری کر رہی ہے۔

Read more

اسلام پاکستان میں ہی کیوں خطرے میں رہتا ہے؟

سپریم کورٹ کی طرف سے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے معاملہ پر سامنے آنے والے مباحث، الزامات، بیانات اور احتجاج کی روشنی میں یہ سمجھنے کی شدید ضرورت ہے کہ آخر کیا وجہ ہے کہ اسلام کو پاکستان میں ہی خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ دنیا میں پچاس سے زائد ممالک میں مسلمانوں کی اکثریت ہے اور وہ کسی حد تک اسلامی شعائر کے مطابق زندگی گزارتے ہیں لیکن وہاں سے کبھی ’اسلام خطرے میں ہے‘ یا توہین رسالت

Read more

ترکیہ میں چند روز

بچپن ہی سے سنتے آئے تھے کہ اگر ہم پاکستانیوں کی کسی ملک میں واقعی عزت ہوتی ہے، احترام اور لحاظ کیا جاتا ہے تو وہ ترکیہ ہے۔ ترک اپنی جنگ آزادی اور پہلی جنگ عظیم ( 1918۔ 1914 ) کے دوران مشکل حالات میں برصغیر پاک و ہند کے مسلمانوں کی طرف سے ان کے حق میں چلائی جانے والی تحریک خلافت، ان کے لئے چندہ اکٹھا کرنا، ڈاکٹروں، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کی روانگی، اخلاقی و سیاسی

Read more

میونخ سکیورٹی کانفرنس اور دنیا کے تصفیہ طلب دیرینہ مسائل

میں اپنے قیام کے بعد سے، میونخ سیکیورٹی کانفرنس (ایم ایس سی) بہت سے طریقوں سے تبدیل ہوئی ہے لیکن کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں ہوئیں۔ پہلی کانفرنسوں کے پس منظر کی بنیادی دلیل آج بھی موجود ہے۔ پالیسی سازوں اور ماہرین کے لئے ماضی میں بھی اور آج بھی مستقبل کے اہم سیکورٹی امور کے بارے میں کھلی اور تعمیری بات چیت کے لئے یہ ایک پلیٹ فارم ہے۔ لیکن کیا اس نے وہ کامیابیاں حاصل کی ہیں جو

Read more

جنوں سے دل کا آپریشن اور روحانی علاج کرنے والی شخصیات

آج سوشل میڈیا سے اطلاع ملی کہ آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک معروف حکیم صاحب سائیں جاوید وفات پا گئے ہیں۔ باغ اور آزاد کشمیر کی مختلف شخصیات ان کی تصویر کے ساتھ انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ باغ کے ایک صحافی نے ان کے انتقال کی اطلاع کے ساتھ لکھا کہ باغ کی تحصیل بیرپانی سے تعلق رکھنے والے معروف معالج حکیم سائیں جاوید طویل عرصے تک ملک کے

Read more

ڈیرہ اسماعیل خان سے تیسرا وزیر اعلی۔علی امین گنڈاپور

8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے ملک بھر میں اور خاص طور پر صوبہ بھر میں مسلسل تیسری بار حکومت بنانے میں کامیاب ہو نے والی پہلی سیاسی جماعت بن گئی ہے۔ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پشاور کے بعد سب سے دوسرا بڑا ضلع ہے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان خیبر پختونخوا کے جنوب میں دریائے سندھ کے مغربی کنارے آباد ہے۔ یہ پشاور سے تقریب 300 کلو میٹر ہے۔ ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے

Read more

پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کی تباہی

مارکسسٹ ٹونی کلف جرمنی میں ابھرتے فاشزم کے انوسار ٹراٹسکی کے تبصروں کا جائزہ لیتے لکھتے ہیں : ” یہ حقیقت ہے کہ جمہوریت اور فاشزم ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے مگر پھر بھی کچھ وقفے کے لیے یہ ساتھ چل لیتے ہیں۔ مارچ 1930 میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے

Read more

پاکستان ایمبیسی ساوتھ کوریا کی کھلی کچہری

پاکستان ایمبیسی ساوتھ کوریا نے اپنے سہ ماہی شیڈول کے مطابق اس بار کمیونٹی کے مسائل، شکایات اور تجاویز سننے کے لیے کھلی کچہری کا انعقاد کوریا کے شہر انچھن میں کیا۔ اس کھلی کچہری کا انعقاد پاکستان بزنس ایسوسی ایشن کوریا کے تعاون سے کیا گیا۔ پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد نے کھلی کچہری میں شرکت کی اور اپنے مسائل اور تجاویز سے ایمبیسی کو آگاہ کیا۔ جنوبی کوریا میں پاکستان ایمبیسی کی طرف سے شروع کی گئی کھلی

Read more

راجہ فاروق حیدر خان کی ٹویٹر سپیس میں شرکت

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے 15 فروری کی رات ٹویٹر سپیس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور مختلف سوالات کے جواب دیے۔ اس ٹویٹر سپیس کا اہتمام آزاد کشمیر کے ضلع میر پور کی تحصیل ڈڈیال سے تعلق رکھنے والے انگلینڈ میں مقیم معروف صحافی واحد کاشر نے کیا تھا۔ واحد کاشر ایک متحرک صحافی ہیں اور کشمیر کاز کے علاوہ منقسم ریاست جموں وکشمیر کے انسانی حقوق و دیگر امور و مسائل

Read more

عابد حسن منٹو کی سوانح: قصہ پون صدی کا

نامور ترقی پسند ادیب، دانشور، ماہر قانون، انسانی حقوق کے علم بردار اور مارکسی راہنما عابد حسن منٹو کی خود نوشت سوانح ”قصہ پون صدی کا“ شائع ہوئی تو بک کارنر جہلم کے روح رواں امر شاہد جی کی کاوش سے ہمیں برطانیہ پہنچ گئی۔ تین سو تینتالیس ( 343 ) صفات اور 8 حصوں میں تقسیم منٹو جی کی اس کتاب کو موضوعات کی مناسبت سے 57 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ان کا خاندان، وکلا

Read more

فضل الرحمن اور مسرت شاہین

جمیعت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی پریس کانفرنس اور ٹی وی انٹرویوز سے ملکی سیاسی میں بھونچال آ گیا ہے، مولانا بہت سیانے اور تحمل مزاج سیاست سمجھے جاتے ہیں، ان کا انداز گفتگو بھی بہت شائستہ اور مہذب ہے، دینی گھرانے سے تعلق ہے، ملک بھر میں ان کے لاکھوں پیروکار ہیں، ملکی سیاست میں ان کا کردار ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے، کشمیر کمیٹی کے چیئرمین و دیگر آئینی عہدوں پر فرائض سرانجام

Read more

تاریخ کا دھارا موڑنے والے اُس عالمی رہنما کی رہائی کی کہانی جنھیں ’دنیا کی نظروں سے چھپا کر‘ 27 سال قید میں رکھا گیا

11 فروری 1990 کو مقامی وقت چار بج کر 12 منٹ پر نیلسن منڈیلا وکٹر ورسٹر جیل سے اپنی اس وقت کی اہلیہ وینی کا ہاتھ تھامے 27 برس کی قید کے بعد جیل سے باہر نکلے تھے۔ ایک وقت تھا جب وہ جنوبی افریقہ کے سب سے مطلوب ترین شخص تھے۔

Read more

ریٹائرڈ جج سردار منیر حسین اور بابائے گوجری رانا فضل حسین کی وفات

عموماً انسان کی شخصیت کو اس کی وفات کے بعد بھلا دیا جاتا ہے، تاہم جس کی تحریریں یا اس کے بارے میں کچھ لکھا گیا شائع ہو چکا ہو، وہ تاریخ کے ریکارڈ کا حصہ بن جاتا ہے۔ ریاست جموں وکشمیر کی ایک مایہ ناز شخصیت خواجہ عبدالصمد وانی ( 2001۔ 1935 ) نے ریاست جموں وکشمیر کی متعدد شخصیات کی وفات پہ ان کے بارے میں مضامین وغیرہ تحریر کیے جو ہفت روزہ ’کشیر‘ میں 1966 سے 2001

Read more

قطر میں سزائے موت کے منتظر انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟

قطر میں انڈین بحریہ کے آٹھ سابق افسران کو سزائے موت سنائے جانے کے بعد رہائی کو انڈیا میں حکومت اور وزیر اعظم مودی کی بڑی سفارتی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے لیکن بی جے پی رہنما نے شاہ رخ خان کا نام لے کر ایک نیا موڑ دے دیا ہے

Read more

’وار ٹائم وزیرِ اعلیٰ‘: سکواش کے بہترین کھلاڑی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کو ہرانے والے علی امین گنڈا پور کون ہیں؟

علی امین گنڈا پور ہیں کون ہیں اور جماعت کے لیے صوبائی سطح پر جماعت کے لیے وہ کون سے کام کیے جن کے باعث ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا اور وہ حلقے میں مولانا فضل الرحمان کو ہرانے میں کامیاب ہوئے۔

Read more

مودی کے ہاتھوں متحدہ عرب امارات میں مندر کا افتتاح: کیا یہ عرب دنیا میں پہلا ہندو مندر ہے؟

27 ایکٹر پر محیط اس مندر کو راجستھانی گلابی پتھر اور اطالوی ماربل کی مدد سے تعمیر کیا گیا ہے انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی آج یعنی 13 فروری کو متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو چکے ہیں۔ دیگر مصروفیات کے علاوہ وہ ابوظہبی میں 14 فروری کو (بی اے پی ایس ہندو) نامی مندر کا افتتاح بھی کریں گے جس کے بارے میں انڈیا بھر میں یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ یہ

Read more

اجمل خان: ’چہرہ دیکھ کر مرض کا پتا لگا لینے والے‘ حکیم جو مسلم لیگ اور کانگریس دونوں کے صدر رہے

اب آپ اس قد آور شخصیت کی انتہائی معمولی نظر آنے والی قبر کے پاس کھڑے ہیں جو کبھی ہندوستان کی اہم سیاسی جماعتوں کانگریس، مسلم لیگ اور ہندو مہاسبھا کے صدر ہوا کرتے تھے۔

Read more

راولاکوٹ کی بنجوسہ جھیل کی برف میں دھنس جانے والے سیاح: ’کلمہ پڑھنا شروع کر دیا تھا، ایسا لگا کہ اب آخری وقت آ گیا ہے‘

برفباری کے دوران سیاحتی مقامات کی تفریح پرخطر بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ یہی کچھ 24 برس کے سہراب افتخار اور ان کے ایک دوست کے ساتھ ہوا جو پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع بنجوسہ جھیل کے نظارے سے محظوظ ہونے گئے مگر پھر جھیل پر موجود برف کی تہہ میں پھنس گئے۔ ایک مشکل ریسکیو آپریشن کی کہانی۔

Read more

اسلامیان ہند کا بے لوث خادم: سید امین الحسن رضوی

بائیس سال قبل 5 فروری 2002 کو ہندوستانی مسلمانوں نے ایک بہادر اور بے لوث کارکن، مصنف، صحافی اور ایک وکیل کھو دیا تھا جن کی یادیں عوام کے ذہنوں سے غائب ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ میں یہ مضمون سید امین الحسن رضوی کی 22 ویں برسی پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ 7 برس قبل جب میں اپنی کتاب ”مسلم مجلس مشاورت: ایک مختصر تاریخ“ (جسے فاروس میڈیا اینڈ پبلشنگز، نئی دہلی نے

Read more

تحریک آزادی کشمیر اور یکجہتی کی اہمیت!

یونیورسٹی آف آزاد جموں وکشمیر مظفر آباد ”تحریک آزادی کشمیر کے موجودہ تناظر میں یوم یکجہتی کی اہمیت“ کے عنوان سے منعقدہ عظیم الشان سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ منعقدہ عظیم الشان سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کشمیری عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد میں غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ سابق چیف جسٹس، جسٹس (ر) سید منظور حسین گیلانی ’وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کلیم عباسی‘ امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر و گلگت بلتستان

Read more

کشمیر الجماعتی حکومت کے طریقہ کار کی ترویج

یوں معلوم ہوتا ہے کہ جیسے اب پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کی حکومت کے طریقہ کار کو ختم کر دیا گیا ہے۔ مختلف اقدامات سے یہ یقینی بنا دیا گیا ہے کہ کسی ایک سیاسی جماعت کی حکومت قائم نہ ہو سکے بلکہ زیادہ اسمبلی نشستیں لینے والی جماعت حکومت بنانے کے لئے دیگر جماعتوں سے اتحاد قائم کرنے پہ مجبور ہو۔ یہ سمجھنا مشکل نہیں کہ اس کا مقصد کیا ہے اور ایسا کرتے ہوئے سیاسی حکومت کو

Read more

نواز شریف اور عمران خان: کرکٹ سے سیاست اور رفاقت سے عداوت تک کا سفر

دونوں کو کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا اور کرکٹ ہی دونوں کے ایک دوسرے سے تعارف کی وجہ بھی بنی اور اکثر عمران خان ان دنوں کا حوالہ اپنی سیاسی تقاریر میں بھی دیا کرتے تھے۔ پاکستان کی تخت یا تختہ کی سیاسی بساط کا حصہ بننے والے نواز شریف اور عمران خان نے رفاقت سے سیاسی عداوت تک کا سفر کیسے طے کیا؟

Read more

جماعت اسلامی کی مذہبی شدت پسندی سے بچا جائے

جماعت اسلامی ہر انتخاب سے پہلے کچھ نعرے، کچھ بدکلامی اور کچھ بے بنیاد دعوے کرنا اپنا ’دینی فریضہ‘ سمجھنے لگی ہے۔ اس پر مستزاد یہ کہ اب جماعت میں کسی ذی فہم کے لیے قیادت حاصل کرنے کا امکان بھی نہیں ہے بشرطیکہ عقل و شعور رکھنے والا کوئی شخص ایسی انتہاپسند جماعت میں شامل ہونے کا حوصلہ کر لے۔ سراج الحق اس وقت اس منصب جلیلہ پر فائز ہیں اور یوں لگتا ہے کہ انتخابات سے پہلے وہ

Read more

مقبوضہ کشمیر نہیں جانا صاحب

”مقبوضہ کشمیر نہیں جانا، غوری ٹاؤن جانا ہے، مناسب پیسے مانگیں۔“ راول ایکسپریس اپنے مقررہ وقت 12:30 پہ ہی لاہور ریلوے اسٹیشن سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہوئی۔ سارا سفر خیریت سے ہوا اور ٹرین اپنے مقررہ وقت سے دس منٹ پہلے ہی، چکلالہ اسٹیشن پر پہنچی۔ ایک تو اس وقت یہ اسٹیشن بالکل سنسان تھا اور یہاں صرف گنتی کے چند مسافر ٹرین سے اترے، جو فوراً سے پہلے اپنے اپنے ٹھکانوں کی طرف نکل گئے۔ میں نے رات

Read more

یوم یکجہتی کشمیر اور ای میل مہم

دنیا میں دو ایسے مسائل ہیں جو 75 سال سے حل طلب ہیں، ان میں ایک مسئلہ فلسطین ہے اور دوسرا مسئلہ کشمیر ہے۔ مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے غیر قانونی تسلط سے آزاد کرانے کے لئے پاکستان 5 فروری سن 1991 سے ہر سال باقاعدہ یوم یکجہتی کشمیر مناتا ہے۔ اس سال بھی یہ مقبوضہ کشمیر کے ساتھ بھرپور یکجہتی اور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق آزادی پسند جماعتوں کی جانب

Read more

نئے ہندستان میں جمہوریت کا مستقبل

ہندستان تبدیلی کے دورانیہ سے گزر رہا ہے۔ اس تبدیل ہوتے ہندستان کی دو توضیحات ممکن ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس عبوری ہندستان کا مستقبل ترقی پذیر ہے جس میں کسی بھی قسم کی مداخلت کے دو مختلف طریقے ہوسکتے ہیں۔ اولین توضیح تو یہ ہے کہ ہمارے سامنے جو ہندستان ہے وہ تتر بتر ہو چکا ہے۔ اس بر صغیر کی دیواریں متزلزل ہوتی جا رہی ہیں، اپنے ہم سایہ ممالک اور ریاستوں سے اس کے رشتے ٹھیک نہیں

Read more

’مذہب کی سیاست‘: پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں اور اِن کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مرکزی دھارے کی بڑی سیاسی جماعتوں کے علاوہ متعدد مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے میدان میں اُتری ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان سمیت بہت سے مذہبی جماعتوں نے ملک بھر سے اپنے امیدوار کھڑے ہیں، مگر ان جماعتوں کے جیتنے کے کتنے امکانات ہیں؟

Read more

رام جی کی مورتی میں روح کی واپسی! مگر ۔ ۔ ۔

1949 ء میں ایک سادھو نے رات کی تاریکی میں اس مسجد میں چند مورتیاں رکھ دی تھیں۔ یہیں سے اس تنازع کا آغاز ہوا۔ اختتام یہ ہوا کہ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے نام سے موسوم اس مسجد کو ہندو شدت پسندوں (کارسیوکوں ) نے تباہ کر دیا۔ جس کے بعد الہ آباد ہائیکورٹ میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا۔ 30 ستمبر 2010 کو ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ’‘ یہ زمین کا ایک وہ

Read more

2023 میں مقبوضہ کشمیر میں کیا ہوا

گزشتہ سال مقبوضہ جموں و کشمیر میں، کئی قابل ذکر سماجی و سیاسی واقعات رونما ہوئے جن کے خطے کے منظر نامے پر دیرپا اثر مرتب ہوں گے۔ ان واقعات کو ہندوستانی حکومت نے خطے کی بہبود، جمہوریت اور اقتصادی خوشحالی کو فروغ دینے والی پیش رفت کے طور پر پیش کیا ہے۔ تاہم ان مطلوبہ پیش رفتوں کے درمیان، خطہ متعدد مشکلات سے دوچار ہے جو اس کے شہریوں کے لیے پہلے سے ہی سنگین صورتحال کو بڑھا رہے

Read more

ممتاز شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما حارث خلیق کے لئے خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ

ممتاز شاعر اور انسانی حقوق کے رہنما حارث خلیق کو ان کی سہ لسانی شاعری (اردو، انگریزی اور پنجابی) نیز اعلیٰ تمدنی خدمات کے اعتراف میں 9 واں خواجہ احمد عباس بین الاقوامی ایوارڈ عطا کیا گیا ہے۔ ایوارڈ پیش کرنے کی تقریب کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں خواجہ احمد عباس کے اہل خانہ کے علاوہ ممتاز دانشور عارف حسن، ڈاکٹر شہلا نقوی اور ڈاکٹر خورشید حسنین اور مجاہد بریلوی کے علاوہ دیگر اہل دانش نے بھی

Read more

پاکستان کے انتخابات اور آزاد کشمیر میں سیاسی امتحان

پاکستان کی قومی اسمبلی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی انتخابی مہم میں ایک دوسرے کی مخالفت کرتے ہوئے مرکز میں حکومت بنانے کی کوشش میں ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پیپلز پارٹی سندھ اور مسلم لیگ نون پنجاب میں اپنی اپنی حکومت بنانے کی بھی کوشش کر رہی ہیں۔ تحریک انصاف اپنے انتخابی نشان سے محرومی کے بعد اپنے لیڈر

Read more

ایودھیا سے ہم کیا سیکھ سکتے ہیں – مکمل کالم

گزشتہ ہفتے ایودھیا میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے رام مندر کا افتتاح کیا، یہ وہ مندر ہے جسے پانچ سو سالہ پرانی بابری مسجد کو مسمار کر کے تعمیر کیا گیا ہے۔ ہندوؤں کا دعویٰ تھا کہ بابری مسجد اِس مندر کو گرا کر بنائی گئی تھی، بھارتی سپریم کورٹ نے ہندوؤں کا یہ دعویٰ تسلیم کر لیا اور رام مندر کی تعمیر کا حکم دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی دل جوئی کی غرض سے پانچ ایکڑ

Read more

ہندوستانی حکومت کا کشمیر سے متعلق ہندو مت کا حربہ

یوں تو ہندوستان کی طرف سے کشمیر کو ہندوؤں کا قدیم مقدس علاقہ قرار دیتے ہوئے کشمیر پر قبضے کو ہندوستان کا حق قرار دینے کی کوشش کافی عرصے سے ہو رہی ہے تاہم اب گزشتہ چند سال سے ہندوستان کی اس کوشش میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ ہندوستانی حکومت کشمیر پر اپنا حق جتلانے کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی سے کشمیر سے متعلق ہندو مت کا حربہ استعمال کر رہی ہے، یعنی ہندوستانی حکومت کشمیر سے متعلق مذہبی

Read more

چل! میلے نوں چلیے

آج کل پاکستان میں میلے کا سا سماں ہے۔ یوں تو وطن عزیز میں میلوں ٹھیلوں کا رواج تقریباً ختم ہو چکا اور میلے دیکھنے کی ہماری عمر بھی نہیں لیکن سیاسی میلے لگتے ہی رہتے ہیں اور ہم ٹی وی سے جڑ کر لطف اندوز ہوتے رہتے ہیں۔ سیاسی اجتماعات میں جانے کی ہمت اس لیے نہیں ہوتی کہ پھینٹی کا ڈر ہوتا ہے البتہ ان سیاسی میلوں نے ہمیں کچا پکا سیاستدان ضرور بنا دیا ہے۔ حیرت اس

Read more

گلگت بلتستان میں پہیہ جام ہڑتال: ’مہنگا آٹا نہیں خرید سکتے، ٹیکس نہیں دے سکتے‘

پاکستان کے زیر انتظام شمالی علاقے گلگت بلتستان میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے، مختلف سروسز پر ٹیکس عائد کرنے اور دیگر آئینی حقوق کے لیے تقریباً ایک ماہ سے جاری احتجاج اب پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی صورت اختیار کر گیا ہے۔

Read more

کیا عورت کو حقیقی آزادی حاصل ہے؟

خواتین کی آزادی سے مراد خواتین کی سماجی، ثقافتی یا سیاسی اصولوں کی پابندی کے بغیر فیصلے کرنے اور اقدامات کرنے کی صلاحیت ہے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق صنفی مساوات ایک بنیادی انسانی حق ہے اور ایک پر امن و خوشحال اور پائیدار دنیا کے لیے ضروری بنیاد ہے۔ خواتین اور لڑکیاں دنیا کی نصف آبادی کی نمائندگی کرتی ہیں اور اس کی نصف صلاحیت بھی ہیں۔ عورت کے نقطہ نگاہ کو سمجھنا اور اسے قبول کرنا، تعلیم،

Read more

’برفباری کی وجہ سے پلان بنایا لیکن یہاں پہنچے تو دھوپ تھی‘: کشمیر کی برف پوش وادی جو اس سال ویران ہے

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں اس سال برفباری کی ریکارڈ کمی سے سیاحت کا شعبہ شدید متاثر ہوا۔ ماہرین کہتے ہیں کہ برف نہ ہوئی تو اگلے سال پاکستان میں بھی پانی کی کمی کا خدشہ ہے۔

Read more

خدا اور بارش

مارچ 2018 میں مجھے بے خوابی کا مرض ہو گیا۔ بے خوابی سے نجات کے لیے لاشعور مجھے تخیل کی دنیا میں لے گیا۔ اس دوران نظم ”خدا اور بارش“ کی آمد ہوئی۔ اگر آپ اسے پڑھتے ہوئے تخیل کی دنیا میں جانا چاہیں تو تصور کریں کہ آپ چھوٹے بچے ہیں۔ گاؤں میں رہتے ہیں جس کے چاروں طرف سر سبز فصلیں اور باغات ہیں۔ تھوڑا فاصلے پر نیم صحرائی علاقہ بھی ہے اور فاصلے پر دریا بہہ رہا

Read more

ہندوستان کی کریہہ، کشمیری کش جمہوریت

ہندوستان اپنی کشمیر آبادی کے تناظر میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن جمہوریت کے تقاضوں کو دیکھا جائے تو ہندوستان کی نام نہاد جمہوریت اکثریتی ہندوؤں کی انتہا پسندی کی دھونس اور ہٹ دھرمی پہ مبنی نظر آتی ہے۔ ہندوستان میں طویل عرصہ حکمرانی کرنے والی کانگریس اور موجودہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کا موازنہ کیا جائے تو اقلیتوں اور کشمیریوں کے خلاف دونوں پارٹیوں کی ظالمانہ، انسانیت سوز کارروائیوں میں صرف

Read more

انسانی حقوق کے نمائندوں کا کردار اور اہمیت

ہیومن رائٹس کونسل اقوام متحدہ کے نظام کے اندر ایک بین الحکومتی ادارہ ہے۔ جو پوری دنیا میں انسانی حقوق کے فروغ، تحفظ اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے نمٹنے اور ان پر سفارشات پیش کرنے کا ذمہ دار ہے۔ یہ کونسل انسانی حقوق کو درپیش تمام مسائل، محرکات اور حالات پر بات کرنے کی مجاز ہے۔ ایسے مسائل جن پر اس کی توجہ کی فوری ضرورت ہوتی ہے۔ یوں تو کونسل کے جنیواء میں اقوام متحدہ کے دفتر

Read more