ہیٹ ویو: پاکستان اور انڈیا میں ’انسانی وجود کا مسئلہ‘ بننے والی گرمی سے بڑے شہر کیوں متاثر ہو رہے ہیں؟

پاکستان اور انڈیا میں اس وقت قیامت کی گرمی پڑ رہی ہے۔ کچھ علاقوں میں تو درجہِ حرارت 50 ڈگری سے بھی تجاوز کر گیا ہے اور اس صورتحال کا سامنا دور دراز صحرائی علاقوں کو نہیں بلکہ بڑے بڑے شہروں کو کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں انڈین فوج اور پولیس کے درمیان تصادم کی وجوہات کیا ہیں؟

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر میں فوجیوں نے تھانے پر دھاوا بول کر ایس ایچ او سمیت پولیس اہلکاروں کی مار پیٹ کی اور ایک اہلکار کو اغوا کر لیا۔ تین فوجی افسروں سمیت 16 فوجیوں کے خلاف اقدام قتل اور ڈکیتی کے مقدمے درج کیے گئے۔

Read more

احمد فرہاد بازیابی کیس: عدالتوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے افسران کی طلبی کے بعد عموماً لاپتہ افراد کیوں منظرعام پر آ جاتے ہیں؟

پاکستان کی حالیہ تاریخ پر اگر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ لاپتہ افراد کے مقدمات میں جب ججوں کی جانب سے خفیہ اداروں کے اہلکاروں کو طلب کیا جاتا ہے تو لاپتہ افراد کی بازیابی کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

Read more

آزاد جموں وکشمیر کلچر اکیڈمی ہماری پہچان!

  آزاد جموں وکشمیر میں جموں و کشمیر کے فن ’اَدب اور ثقافت کو فروغ دینے کے مقاصد کے لئے کشمیر کلچر اکیڈمی کا قیام 1994 کو عمل میں لایا گیا۔ جو نسل ِ نو کو اپنی تہذیب و ثقافت سے روشناس کروانے کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہے۔ آزاد کشمیر میں مختلف پروگرامات‘ سیمینار ’ورکشاپس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں کشمیر کلچر اکیڈمی کے زیر اہتمام‘ جموں وکشمیر کے اَدب و ثقافت کا ترجمان ’سہ ماہی ”تہذیب“

Read more

پاک سیٹ ایم ایم ون: لاکھوں روپے کا سیٹلائٹ انٹرنیٹ کیا پاکستان میں عام آدمی کے لیے ’گیم چینجر‘ ثابت ہو گا؟

سپارکو کے عہدیدار پاک سیٹ ایم ایم ون کو پاکستان کے لیے ’گیم چینجر‘ قرار دے رہے ہیں۔ یہ سیٹلائٹ کیسے پاکستان میں انٹرنیٹ کی دنیا کو تبدیل کرے گا اور کیا عام آدمی کو بھی اس تک رسائی حاصل ہو گی؟

Read more

نواز شریف کا متبادل کوئی نہیں

آج کی نوجوان نسل پاکستان کے ایٹم بم اور پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کا اکثر مذاق اڑاتی ہے۔ شاید ان کو معلوم نہیں کہ پاکستان نے کن حالات میں ایٹم بم بنایا اور کس قسم کی عالمی دھمکیوں کے حصار میں ایٹمی دھماکے کیے۔ ایٹم بم بنانے کا پروگرام شروع کرنے والے ذوالفقار بھٹو اور ڈاکٹر قدیر تو آج زندہ نہیں ہیں لیکن نواز شریف زندہ ہیں ان سے پوچھیں کہ پاکستان نے ایٹم بم کیسے بنایا اور کن

Read more

لوک سبھا انتخابات اور جموں و کشمیر کا سیاسی لینڈ سکیپ

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کشمیریوں پر کیا گزری ہے؟ لوک سبھا انتخابات کے دوران جموں و کشمیر کی سیاسی بیٹل فیلڈ میں کیا داؤ پیچ آزمائے گئے؟ کشمیریوں نے الیکشن کو استصواب رائے کا نعم البدل تسلیم کر لیا ہے؟ کشمیر و فلسطین کے انسانی المیے نام نہاد مہذب قوموں کے سامنے سراپا سوال ہیں۔ کروڑوں کشمیریوں کا ان کی زمین پر حق تسلیم کرنے سے انکار کرنے والا بھارت! دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی کلغی

Read more

ایک اور 9 مئی کی اکساہٹ!

9 مئی 2023ء کی پہلی سالگرہ کے ساتھ ہی، 365 دنوں پر محیط لمبی ڈھیل کو فولادی ڈھال بناتے ہوئے، پی ٹی آئی ایک اور فیصلہ کن 9 مئی کے لئے ہتھیار تیز کر رہی ہے۔ اس کا لہجہ ”بہارِ اقتدار“ کے خوش رنگ موسموں میں بھی شہد آشنا نہ تھا لیکن اب اس کے اَنگ اَنگ سے شرارے پھوٹ رہے ہیں اور ہونٹ تیزاب کے فوارے بن چکے ہیں۔ مبصرین اس جارحانہ پَن کے اسباب کا سراغ لگا رہے

Read more

طلعت صاحب کی رحلت اور میرا پچھتاوا

عرصہ ہوا طلعت حسین صاحب سے فون پر بھی بات نہیں ہوئی تھی۔ اتوار کی سہ پہر لیکن ان کی رحلت کی خبر ملی تو یادوں کا انبار جمع ہونا شروع ہو گیا۔ ان سے ملاقات سے کئی برس قبل تعارف ان کی ذات سے نہیں بلکہ آواز سے ہوا تھا۔ آٹھویں جماعت پہنچ جانے کے بعد اتوار کے دن دوستوں کے ساتھ فلم دیکھنے کی اجازت مل چکی تھی۔ جو بھی فلم دیکھنے جاتے وہاں سب سے پہلے ”پاکستان

Read more

یوم تکبیر:ہم لوگ بھی ناقابل تسخیر ہوئے ہیں

عزم و استقلال سے سرشار اہلِ پاکستان اس بار 26 واں یومِ تکبیر منا رہے ہیں۔ 28 مئی 1998 کا دن نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امتِ مسلمہ کے لئے اعزاز اور فخر کا دن ہے جب اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن کر ابھرا اور پوری دنیا کو اس کی ایٹمی صلاحیت قبول کرنا پڑی۔ پاکستان نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے پہاڑوں میں ایٹمی تجربات کیے ۔ یہ وہ دن

Read more

آرٹیکل 370 کے بعد انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں پہلے انتخابات میں ریکارڈ پولنگ اتنی اہم کیوں ہے؟

چند سال قبل انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیرمیں جب بھی الیکشن ہوتے تھے تو بیشتر پولنگ مراکز پر اِکا دُکا ووٹر ہی نظر آتے تھے لیکن مئی کے دوران کشمیر کے سرینگر، بارہمولہ، اننت ناگ اور راجوری خطے کی تین پارلیمانی نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ شرح کے چالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔

Read more

اسیران گیارہ مئی کو غیر مشروط رہا کرو

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی گیارہ مئی لانگ مارچ کی کال جو مکمل طور پر پر امن تھی۔ لیکن میرپور ڈویژن میں نو مئی کو صبح چار بجے پولیس کی بھاری نفری نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے، عوامی ایکشن کمیٹی کے قائدین کی فیملی کو زد و کوب کیا، بعض جگہوں پر خواتین اور بچوں پر تشدد کیا۔ درجنوں قائدین کو بغیر کسی جرم کے مختلف تھانوں اور جیلوں میں نظر بند کر دیا۔ اس

Read more

میں نے کشمیر جلتے دیکھا!

  وہ کشمیر جس کو خون سے سینچا۔ کشمیر آج کی بات نہیں۔ یہ ایک مستند تاریخ ہے۔ کشمیریوں نے ہمیشہ اتفاق و اتحاد ’یگانگت کا پیغام دُنیا کو دیا ہے‘ اور اپنے عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ اتحاد و اتفاق ہی قوموں کی ترقی کا ضامن ہے۔ مقبوضہ وادی ہو ’یا کہ آزاد کشمیر دونوں کی عوام کے حوصلے‘ عزم ِ صمیم کی تاریخ معترف ہے ’جن والدین کے سامنے ان کی جوان اولاد کی لاش ہو‘

Read more

عوامی انقلاب اور تمبر کی لاٹھیاں

( آزاد کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں کو لے کر ”منعقد“ کئیے گئے عوامی احتجاج کے مثبت اثرات بدستور جاری  ہیں۔ ایک عجیب بات عوام کے اس احتجاج کے دوران سامنے آئی ہے، کہ چاہے آپ کھلے عام مجمع کے سامنے جتنی چاہے اشتعال انگیز، نفرت انگیز اور زہر آلود تقاریر کریں، اس ملک اس کے وجود، اس کے اداروں کے خلاف سٹیج سے عوام کو تشدد تک پر اکسائیں، اپنے ”ملک دشمن مقاصد“ کا کھل کر اظہار

Read more

غزہ کی تباہی اور عالم اسلام کی بے حسی

اتوار کے روز پشاور میں رنگ روڈ پر شدید گرمی کے باوجود ایک عظیم الشان غزہ ملین مارچ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی پاکستان کے نومنتخب مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ فلسطین کی آزادی کے لئے ایک ملین مارچ کافی نہیں بلکہ اس مشن کے لئے مسلسل جد و جہد کی ضرورت ہے اور اس کے لئے ہم ہر گلی اور محلہ تک پہنچیں گے۔ عوام سے

Read more

قدیم ہندستانی سماج

نوٹ: زیر نظر تحریر سید سخی حسن نقوی کی کتاب ’ہمارا قدیم سماج‘ کا خلاصہ ہے۔ ہندستان کی سماجی تاریخ یورپ اور عرب دنیا سے نہ صرف کافی پرانی اور زرخیز رہی ہے بل کہ یورپ اور عرب کی سماجی ترقی بھی ہندستان کی مرہون منت ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب سے لے کر مسلمانوں کی آمد تک ہندستان سماجی، سیاسی، مذہبی اور معاشی لحاظ سے معاصر دنیا کے لیے ایک مثال کی حیثیت رکھتا تھا۔ کائنات پہلے جمادات کی

Read more

انڈیا اور پاکستان میں صوبوں کے نام تبدیل کر دیں

نقاد حضرات ادب کو دو حصّوں میں تقسیم کرتے ہیں، پاپولر ادب اور کلاسک ادب۔ پاپولر ادب تو مرضی کی تصوراتی دنیا میں لے جاتا ہے تاہم انڈیا اور پاکستان میں لکھے جانے والے اردو کلاسک ادب کا بڑا حصّہ ”وچھوڑے“ (بچھڑنے کے غم) کے گرد ہی گھومتا ہے۔ سعادت حسن منٹو نے اپنے افسانوں میں کچھ انسانوں کے اندر موجود بھیڑیے کو برِصغیر کی تقسیم کے دوران سامنے آنے کو بیان کیا تو انتظار حسین کے بارے میں کہا

Read more

سیاسی عدم استحکام

اس سال الیکشن سے پہلے ملک کے سارے نامور کالم نگار اور سیاسی کمنٹیٹرز کا خیال تھا کہ اگر الیکشن صاف شفاف نہیں ہوئے تو ملک میں کوئی استحکام نہیں آئے گا۔ ملک میں جس طرح کے الیکشن ہوئے ہیں۔ آج ملک اس کے نتائج بھگت رہا ہے۔ کچھ معاشی اشارے بھی اچھے ہوئے ہیں مگر ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہے۔ ہمارے ادارے آمنے سامنے ہیں۔ اس سیاسی عدم استحکام کا سلسلہ کشمیر سے شروع ہوا، جہاں پی ٹی

Read more

بی جے پی کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاستیں ہی کیوں مودی کے لیے پریشانی کا سبب بن سکتی ہیں؟

پارلیمانی انتخابات کے اب تک جو پانچ مرحلے کی پولنگ ہوئی ہے اس میں گذشتہ الیکشن کے مقابلے ووٹ کم پڑے ہیں۔ بعض انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ یہ مودی سے متعلق عوام میں جوش کی کمی کا اشارہ ہے لیکن کیا مودی کا گڑھ سمجھی جانے والی ریاستیں ہی ان کے لیے پریشانی کا باعث بن سکتی ہیں؟

Read more

پہاڑی لوگوں کا تاریخی احتجاج

یہ بلا شبہ آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج تھا۔ آزاد کشمیر کم آبادی والا علاقہ ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق یہاں کی آبادی چار ملین کے آس پاس ہے۔ یہ آبادی دور دراز پہاڑوں اور دیہات میں پھیلی ہوئی ہے۔ شہروں اور قصبوں میں آمد و رفت کے لیے لوگوں کو انتہائی دشوار گزار راستوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ بہت سارے علاقوں کو اب بھی سڑکوں تک رسائی نہیں ہے، اور جہاں سڑکیں میسر ہیں وہ

Read more

بھارتی مقبوضہ کشمیر کے الیکشن اور ہماری خوش خیالی

بی بی سی کے نمائندے نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہوئے حالیہ الیکشن کے موضوع پر اپنے ایک مضمون میں تحریر فرمایا ہے، کہ بھارتی مقبوضہ کشمیر کے الیکشن میں عوام کے ووٹ ڈالنے کو وہاں کے عوام کا نریندر مودی حکومت کے طاقت کے بل پر ان پر مسلط کئیے اقدامات پر عوام کا جمہوری انداز میں دستیاب گنجائش کے اندر جواب اور ردعمل سمجھا جا سکتا ہے۔ لیکن اس صورتحال کا ہماری نظر میں ایک امکانی پہلو اور

Read more

ہزاروں ڈالرز دے کر میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے پاکستانی طلبہ کرغزستان کی ’متنازع‘ یونیورسٹیوں کا رُخ کیوں کرتے ہیں؟

پاکستانی طلبہ کی ایک کثیر تعداد وسطی ایشیا کے دیگر ممالک سمیت 69 لاکھ کی آبادی والے ملک کرغزستان کو میڈیکل کی تعیلم کے لیے کیوں چُن رہی ہے؟ اس سوال کا جواب پاکستان میڈیکل کی تعلیم کے نظام سے جڑا ہے۔

Read more

شیما کرمانی: ہر تان ہے دیپک

تحریر: صائمہ حیات/ عاطف حیات پرفارمنگ آرٹ اور بطور خاص کلاسیکل رقص کو ہمارے یہاں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ ریاستی سطح پر اس فن کی پذیرائی نہ ہونے کے سبب یہ فن اب یکسر معدوم ہو چکا ہے۔ ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں بشمول اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں طالبعلموں کی اکثریت تعلیم حاصل کرتی ہے لیکن بدقسمتی سے یہ طالب علم اپنے پورے تعلیمی کیریئر کے دوران اس فن سے مکمل طور پر نابلد رکھے جاتے ہیں بلکہ نصاب میں

Read more

مہنگائی کے خلاف جنگ

آزاد کشمیر کا میرا ایک دوست محمد ثاقب مغل کئی دنوں سے مجھے متوجہ کر رہا تھا کہ کشمیر پہ بھی آپ ضرور قلم اٹھائیں، اس کی یاد دہانی سے مجھے ضلعی انتظامیہ کی گاڑی کی تصویر یاد آ جاتی، جو چند دن پہلے بڑی وائرل ہوئی اور سوشل میڈیا پر اسے خوب پذیرائی ملی، عوام الناس نے کشمیر کے عوام کی جد و جہد کو سراہا اور ان کو خراج تحسین پیش کیا کہ آپ اپنے حق کے لیے

Read more

ہیں کواکب کچھ ,نظر آتے ہیں کچھ

پاکستان میں موجود ایک بڑی عالمی این جی او میں ایک اعلی عہدے پر فائز ہمارے ایک مہربان دوست نے ایک پاکستانی صحافی کے ویب پیج پر کچھ ایسے خیالات کا اظہار فرمایا جن سے یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ جیسے مقبوضہ کشمیر میں دودھ اور شہد کی ندیاں بہہ رہی ہیں اور وہاں کے باشندے بھارت کے ساتھ بالکل خوش اور مطمئن ہیں جبکہ موصوف نے آزاد کشمیر کے بارے میں کچھ ایسا تاثر دینے کی کوشش کی

Read more

صاحب کا کتا سرکاری گاڑی میں نہیں بیٹھ سکتا

آزاد جموں کشمیر میں وہاں کی عوام کچھ زیادہ ہی اپنے حقوق پہچاننے میں آج کل مصروف ہیں۔ بہت سارے واقعات تو بیشتر لوگ ٹی وی پر اور اس سے ہزار گنا زیادہ سوشل میڈیا پر دیکھ چکے ہیں۔ یہ سب عنقریب ہمارے گھٹن زدہ معاشرے میں ہر جگہ ہوتا دکھائی دے گا۔ اس لیے کہ معاشرے میں مسائل اتنے بڑھ گئے ہیں کہ اب لوگوں کی قوت برداشت جواب دے رہی ہے۔ تین چار برسوں کے فرق سے مہنگائی

Read more

لوک سبھا چناؤ اور بھارتی اقلیتیں

بھارت میں جاری ایوان زیریں کے الیکشن کا نہایت اہم مدعا یہاں بسنے والی اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کے کردار اور مستقبل سے جڑا ہے۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل 25 تا 28 تمام شہریوں کو مذہبی آزادی کی ضمانت دیتے ہیں لیکن نریندر مودی کے گزشتہ دو ٹرمز کی بھارتی سیاست! دائیں بازو کی مذہبی بنیاد پرستی سے عبارت ہے۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریہ آج اپنے سماجی اور سیاسی تصورات کو لے کر جن تضادات میں گھری

Read more

بشپ جان جوزف کا شدت پسندی کے خلاف احتجاج

جان جوزف 15 نومبر 1932 کو خوش پور، تحصیل سمندری ضلع فیصل آباد کے مسیحی گھرانے میں پیدا ہوئے انہوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بطور کاہن مذہبی خدمت کو اپنایا اور 9 جنوری 1984 سے 1998 تک کیتھولک ڈایوسیس آف فیصل آباد میں بطور بشپ فائز رہے۔ اُن کی انصاف اور امن سے متعلق معاملات پر مبنی تحریروں کا مجموعہ ”ایک پرامن جدوجہد“ شائع ہوا جس کی اشاعت میں فادر خالد رشید عاصی نے معاونت کی۔ آفتاب

Read more

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابی مہم سے پاکستان کا تذکرہ غائب کیوں ہوا؟

’ظلم کا بدلہ، ووٹ سے۔۔۔‘ اس نعرے کی گونج انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں انتخابات کے دوران سنائی دے رہی ہے مگر اس سب کے درمیان پاکستان کا نام غائب ہے اور اس جانب کسی کی شاید توجہ نہیں ہے۔ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے اپنا بیانیہ کیوں تبدیل کیا ہے؟

Read more

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں رائج نظام کا تقابلی جائزہ

وفاق پاکستان کے زیر انتظام خطہ گلگت بلتستان کو ایک آئینی نظام کے بجائے صدارتی حکم ناموں کے ذریعے چلانے کی بنیادی وجہ تنازعہ کشمیر بتلایا جاتا ہے۔ بادی النظر میں یہ دلیل نہ صرف سطحی اور بے بنیاد ہے بلکہ یہ منطق تنازعہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 80 میں تجویز کردہ نظام اور با اختیار لوکل اتھارٹیز کے تصور کا صریحا نفی کرتی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی

Read more

لوک سبھا انتخابات کا چوتھا فیز

بھارت میں لوک سبھا ( لوئر ہاؤس ) انتخابات کا چوتھا مرحلہ آج 13 مئی کو انجام کو پہنچا۔ گزشتہ ہفتے 7 مئی کو تیسرے فیز کے دوران موجودہ وزیر اعظم نریندر مودی نے گاندھی نگر کے حلقے میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ الیکشن کے چوتھے مرحلے کے دوران مشہور ویٹرن اداکار شترو گھن سنہا اویسٹ بنگال کے علاقے آسانسول سے میدان میں اتریں گے۔ جبکہ ساؤتھ میں تلنگانہ سے مجلس اتحاد المسلمین کے اویس الدین اویسی کے چناؤ پر

Read more

آپریشن ”ترشول“

ایک انتہائی اہم اور فوری توجہ کا متقاضی معاملہ کہ راقم کے فیس بک پیج پر کچھ پوسٹس اس نوعیت کی نظر آئیں کہ کشمیر میں پاکستان کے خلاف نعرے لگائے گئے، کئی جگہ پاکستانی پرچم کو نذر آتش کیا گیا، اور احتجاج کے مقررین کی تقاریر میں شدید نفرت انگیزی اور اشتعال انگیزی کی گئی، لہذا پاکستانی سیاح اپنے سیاحت کے پروگرام سے کشمیر کے علاقوں کو نکال دیں، جہاں ہم ( پاکستانیوں ) اور پاکستان سے اتنی نفرت

Read more

آزاد کشمیر میں احتجاج: کیا کھویا کیا پایا

سوموار 13 مئی 2024 کی خونی شام آزاد کشمیر میں عوام کے احتجاج کے خاتمے اور چار نوجوان لوگوں کی شمعِ زندگی گل کرنے اور بیسیوں کے زخمی ہونے کی خبر کے ساتھ، ایک شبِ ماتم میں بدل گئی۔ ً یہ احتجاج کب شروع ہوا اور اس کے مقاصد کیا تھے اس پر کل ایک تحریر لکھی تھی جو اس لنک پر پڑھی جا سکتی ہے۔ مختصراً یہ کہ اس احتجاج کے بڑے مقاصد میں آٹے اور دیگر خورد و

Read more

حکمرانوں کی بے تدبیریاں

شیخ سعدی کی ایک حکایت کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک بار شکار کے دوران نوشیرواں نے اپنے ایک ملازم کو قریبی گاؤں سے نمک لانے کو کہا اور تاکید کی کہ پیسے دے کر لانا۔ لوگوں نے کہا اتنے سے نمک سے کیا ہو گا؟ نوشیرواں نے کہا کہ ظلم کی بنیاد دنیا میں رکھی گئی تو تھوڑا سا ہی تھا پھر جو بھی آیا اس میں اضافہ کرتا گیا اور ظلم اپنی انتہا کو پہنچ گیا۔ اگر بادشاہ

Read more

چمن پرلت: دوسرے شہر کا نوحہ

پرلت پشتو زبان میں میں آلتی پالتی مارکر بیٹھنے کو کہتے ہیں، لیکن سیاسی اصطلاح میں پرلت دھرنا کہلاتا ہے۔ جس طرح لوڈ شیڈنگ ضیا دور کی سدا بہار ایجاد ہے، اسی طرح پاکستان میں دھرنا قاضی حسین احمد کے عطایا میں سے ہے، جو آئین سے، اٹھاون ٹو بی کو نکالنے کے بعد جمہوری حکومتوں کو گرانے کے لئے گاہے گاہے استعمال ہوتا رہا۔ روزگار مہیا کرنا عام ریاست کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ لیکن اچھی ریاست کی ذمہ

Read more

آزاد کشمیر کی عوامی تحریک اور اس کے محرکات

ہماری سیاست اور ملکی حالات جس نہج پر پہنچ چکے ہیں انھیں دیکھتے ہوئے ایک عرصہ سیاسی حالات کے بارے میں طویل خاموشی اختیار کیے رکھی، لیکن کچھ دن سے آزاد کشمیر جیسے پرامن اور امن و امان کے لیے مثالی قرار دیے جانے والے خطے کے موجودہ حالات نے دل چھلنی کر دیا ہے۔ افسوس کہ آج ہمارا پرامن کشمیر بھی بدامنی کی آگ کی جانب دھکیل دیا گیا ہے۔ دو تین روز میں جو کچھ ہوا اس پر

Read more

پنجابی پیاروں کے نام

خطہ پنجاب سے ہماری مراد پاکستانی پنجاب، انڈین مشرقی پنجاب، ہریانہ اور ہماچل پردیش سے ہے جس کی سرحدیں تبت (چین) ، جموں و کشمیر، خیبر پختون خواہ، بلوچستان، سندھ، راجستھان اور اترپردیش جیسے علاقوں یا صوبوں سے ملتی ہیں۔ پنجابی پیاروں سے اکثر ملاقاتوں اور سماجی محافل میں عام طور پر پنجابی زبان کے مسائل، شاعری، ”لوہڑی“ کا تہوار اور پانچ دریاؤں کا ذکر تو اکثر رہتا ہی ہے لیکن بات اس سے آگے بڑھ نہیں پاتی۔ آج کے

Read more

انڈین انتخابات، پاکستان اور نریندر مودی: ’اگر پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں، تو پہنا دیں گے‘

’کہتے ہیں کہ پاکستان نے چوڑیاں نہیں پہنی ہیں۔ ارے بھائی پہنا دیں گے۔ اب اُن کو آٹا بھی چاہیے، اُن کے پاس بجلی بھی نہیں ہے۔ اب ہمیں معلوم نہیں ہے کہ اُن کے پاس چوڑیاں بھی نہیں ہیں۔‘

Read more

کشمیر جل رہا ہے

نام نہاد ”آزاد“ کشمیر گزشتہ دو دن سے کشمیر کی تاریخ کے شدید ترین احتجاج کی لہر دیکھ رہا ہے۔ پچھلے دو دنوں سے کشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند، دفاتر میں تالے اور دکانوں کے شٹر ڈاؤن ہیں۔ آزاد کشمیر کی تاریخ میں پہلی بار ایک ساتھ دس میں سے سات اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ دیکھنے کو نہیں مل رہی اور کشمیر کے تمام اضلاع سے لوگ گروہ در گروہ مظفر آباد کی

Read more

آر پار کشمیری برسرِ پیکار

تقسیم ہند کے برطانوی فارمولے کی ٹیڑھی کھیر آج 2024 میں بھی جوں کی توں ہے۔ خطہ جموں و کشمیر کے کروڑوں باشندے گزشتہ سات دہائیوں کے پیہم سیاسی و سماجی بحرانوں سے دوچار ہیں۔ جنت نظیر وادی! سات لاکھ سے زیادہ بھارتی افواج کے بہیمانہ سلوک اور بھارت کے غاصبانہ تسلط سے آزادی کی جدوجہد کرنے والوں کے درمیان پستے کشمیریوں کی بربادی اور تباہی کی داستان بن چکی ہے۔ مودی حکومت کی جانب سے بھارت کے آئین میں دی

Read more

”جٙون“ کا کراچی

آزادی کے خواب کی تعبیر سجائے روشن مستقبل کی امنگ میں ”علی گڑھ کے لونڈوں کی شرارت“ کا واضح اعلان کرنے والا جٙون ایلیا آج شدت سے یاد آ رہا ہے جون کے محبتی الفاظ اور ان کے ”جانی“ کہنے کی شیرینی اپنی تمام تر یادوں کے ساتھ چمٹ کر ان محافل اور بیٹھکوں کی یاد دلا رہی ہے جہاں ہم نے روز و شب بتائے، میرے کتابوں سے بھرے ترتیب شدہ کمرے میں آرٹسٹ لیاقت حسین، کمیونسٹ رہنما ڈاکٹر

Read more

شہباز حکومت ناکامی کی طرف بڑھ رہی ہے!

آزاد کشمیر میں مہنگائی کے خلاف احتجاج جاری ہے اور آخری اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر حکومت پر زور دیا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کیے جائیں۔ گزشتہ روز احتجاج کے دوران رونما ہونے والے تشدد کے بعد حالات سنگین ہوئے ہیں اور صدر آصف زرداری سمیت تمام اہم لیڈر صورت حال باہمی افہام و تفہیم سے حل کرنے پر زور دے رہے ہیں۔ سیاسی و حکومتی زعما کی تمام تر کاوشوں کے

Read more

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں آٹے اور بجلی کی قیمتوں پر ہونے والے مظاہرے پُرتشدد کیوں ہو گئے؟

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والا احتجاج پرتشدد رخ اختیار کر گیا ہے اور پولیس اور مظاہرین کے درمیان دو دن تک جاری رہنے والی جھڑپوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی جبکہ ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں اور اس وقت کئی شہروں سے احتجاجی مارچ دار الحکومت مظفرآباد کی جانب سے رواں ہے اور مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

Read more

بھارتی انتخابات میں مسلمانوں کا گرتا گراف!

سال 1941 کی مردم شماری کے مطابق غیر منقسم ہندستان کی آبادی 31.8 کروڑ تھی جس میں سے 66 فیصد ہندو اور 24 فیصد مسلمان تھے۔ تقسیم ہند کے بعد اگلی مردم شماری 1951 میں ہوئی، اس کے بعد ہی سے ہر دس سال میں مردم شماری کا یہ عمل دہرایا جاتا ہے ۔ 1951 کی مردم شماری کے مطابق ہندستان کی آبادی 36.1 کروڑ تھی، خاص طور پر تقسیم پنجاب اور بنگال کے بعد ۔ ان 36136.1 کروڑ افراد

Read more

نریندر مودی کی جماعت انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں الیکشن کیوں نہیں لڑ رہی؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے چار سال بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ سیاسی تجزیہ کاروں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ اس اقدام پر خطے میں غم و غصے کی نشاندہی کرتا ہے اور پارٹی نے خود بھی اس کا اعتراف کیا ہے۔

Read more

صحرائے تھر کے لوک دانش کے دوہے

تحقیقی تجزیوں کے مطابق لوک ادب اور لوک دانش سے کسی بھی علاقے کے تہذیبی، علمی اور لسانی ورثے کی عکاسی ہوتی ہے۔ صحرا نوردوں کے پاس لوک ادب اور لوک دانش کا بڑا خزانہ ہوتا ہے، جو صدیوں سے نسل در نسل سینہ بہ سینہ سفر کرتا رہا ہے۔ عمومی رائے میں لوک ادب اور لوک دانش کو ایک ہی سمجھا جاتا ہے، مگر ایسا نہیں ہے، لوک ادب ”سیانوں سگھڑوں“ کی تخلیق اور حساس لوگوں کے جذبات اور

Read more

’انڈیا کو پاکستان کا احترام کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ایٹم بم ہے‘ انڈین سیاستدان اپنے بیان پر مشکل میں پڑ گئے

انڈیا کے سابق وزیر اور کانگریس پارٹی کے رکن منی شنکر اییر اور تنازعے کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ ان کے تازہ متنازع بیان کہ انڈیا کو پاکستان کا ’احترام‘ کرنا چاہیے کیونکہ اس کے پاس ’ایٹم بم‘ ہے نے انڈیا میں جاری انتخابات میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔

Read more

پوٹھوہار اور اس کی تاریخ و قبائل پر لکھی گئی چند نایاب کتب

ویسے تو پوٹھوہار اور یہاں پر بسنے والے لوگوں پر مختلف کتب لکھی گئی ہیں۔ لیکن آج کوشش کروں گا کہ چند نایاب اور قیمتی کتب کے حوالے سے لکھوں۔ (ارتھ شاستر) سب سے پہلی کتاب کی اگر بات کی جائے تو بہت مشکل ہو جائے گا کہ وہ کون سی کتاب تھی اور کس نے لکھی لیکن اگر میں ارتھ شاستر از آچاریہ چانکیہ کا نام لوں تو غلط نہ ہو گا۔ کیونکہ یہ کتاب 300 قبل مسیح یعنی

Read more

پشتو ادب میں بیدل شناسی ( 1 )

علمی و ادبی طور پر ایک حیران کن امر ہے کہ شہرۂ آفاق ’چار عنصر‘ ، ’نکات بیدل‘ ، ’عرفان‘ ، ’محیط اعظم‘ ، ’طور معرفت‘ اور ’طلسم حیرت‘ کے خالق ابوالمعانی میرزا عبدالقادر بیدل ( 1644 ع۔ 1720 ع ) کی وفات کے فوراً بعد ان کے افکار پشتو شعر ادب میں دیکھے جا سکتے ہیں، ’نغز بیدل‘ کے نام سے بیدل کے منثور و منظوم اردو مترجم ڈاکٹر سید نعیم حامد علی الحامد کے مطابق ’بیدل کی زندگی

Read more

’جورڈن گینگ‘: لاہور پولیس نے منشیات ’چاکلیٹ میں ملا کر‘ بیچنے والے گروہ کو کیسے پکڑا؟

’صوبہ پنجاب کے شہر لاہور کی پولیس کے مطابق انھوں نے بڑے پیمانے پر نشہ آور مواد فروخت کرنے والے ایک گروہ ’جورڈن گینگ‘ کے خلاف آپریشن میں چھ ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ یہ گینگ پولیس نے کیسے پکڑا، اس حوالے سے تفصیلات جانیے اس تحریر میں۔

Read more

مرشد کی نصیحت: دہریا سے بچ کے رہنا

ویسے وزیرستان میں میری جنریشن کے نوجوانوں کا واسطہ ملا، مجاہد، طالبان، اور تبلیغی نامی کرداروں سے پڑتا ہے ان کی سرگرمیوں سے بلا واسطہ متاثر ہوتے رہے ہیں۔ یہ کردار افغان جنگ کے دوران منظر عام پر آ گئے جب امریکی پراجیکٹ کے تحت پشتون نیشنلزم کو اسلام مائزیشن کے ذریعے دبانا یا ہٹانا تھا (جو کہ پاکستان کی پاکستانائزیشن پالیسی کو بالواسطہ طور پر تقویت دیتی تھی) تاکہ اس علاقے کے باشندوں کو مذہبی کارڈ سے سابقہ سویت

Read more

بابا ریڑھی والا

آج اتوار کا دن تھا میں ابھی اپنے بستر پے لیٹا ہوا ہی تھا کہ باہر سے کسی پھیری والے کی آواز آئی کہ تازہ سبزی آ گئی تازہ سبزی آ گئی، یہ آواز تو تقریبا ہر دوسرے دن ہی سننے کو ملتی ہے لیکن آج یہ آواز کانوں میں پڑی جیسے بچپن کی حسین یادیں آنکھوں کے سامنے آ گئیں، جب ہر اتوار چکوال شہر سے ایک بابا ریڑھی والا جو گدھا گاڑی پر ہمارے گاؤں آتا تھا جو

Read more

بنی: علاقہ کھڑی کامثالی گاؤں

میرپور شہر سے جنوب کی طرف نو کلومیٹر کے فاصلے پر تاریخی اہمیت کا علاقہ کھڑی واقع ہے۔ اسی علاقہ میں میرپور شہر سے پچیس کلو میٹر دور نہر اپر جہلم کے بائیں کنارے سے ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ”بنی“ گاؤں آباد ہے۔ نہر اپر جہلم کو بنے ہوئے تو ابھی ایک سو دس سال ہوئے ہیں لیکن بنی نام کا یہ گاؤں اس سے دو صدیاں پہلے آباد ہوا تھا۔ ایک روایت کے مطابق 1145 ہجری بمطابق 1730

Read more

امت شاہ: خاموش، با رعب اور دانشمند سیاستدان جنھیں مودی کے عروج کا اصل منصوبہ ساز کہا جاتا ہے

امت بھائی کے نام سے مشہور ایک سخت گیر ہندو قوم پرست امت شاہ نے بی جے پی کے لیے متعدد انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ان کے پاس وزیر اعظم کی سٹار پاور کی کمی ہے اور وہ سماجی طور پر زیادہ سرگرم نہیں ہیں۔ لیکن وہ ایک بہترین آرگنائزر اور انتخابی مہم کے منصوبہ ساز ہیں۔

Read more

بالی وڈ اور انڈین انتخابات: ’حقیقت اور فسانے کا ملاپ‘

اس نئے رجحان نے بالی وڈ کے مستقبل کے بارے میں بھی خدشات کو جنم دیا ہے کیونکہ یہ انڈیا کے چند ثقافتی مقامات میں سے ایک ہے جس کی اپیل مذہبی اور سیاسی تقسیم کو ختم کرتی ہے، اور اسے میل جول پیدا کرنے والی ایک منفرد قوت بناتی ہے۔

Read more

انڈین وزیراعظم مودی اپنی انتخابی مہم میں بار بار پاکستان کا ذکر کیوں کر رہے ہیں؟

انڈیا میں انتخابات جاری ہیں اور اس کے ابتدائی دو مراحل کے بعد انتخابی مہم میں وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بی جے پی کبھی مسلمانوں کے خلاف بات کرتی نظر آتی ہے تو کبھی اپنی سیاسی تقریروں میں پاکستان کا ذکر کرتی دکھائی دیتی ہے مگر کیوں؟

Read more

قیمتی دھاتوں کے حصول کی دوڑ میں چین کیسے عالمی طاقتوں پر سبقت لیے ہوئے ہے؟

بی بی سی کے تخمینوں کے مطابق چینی کمپنیاں اب مجموعی طور پر لیتھیئم کے ذخائر سے جڑے منصوبوں میں اندازہ 38 فیصد کا کنٹرول رکھتی ہیں۔ تاہم چینی کاروبار پھیلنے کے ساتھ ساتھ ان کمپنیوں کو الزامات کا بھی سامنا ہے۔

Read more

ایک گمشدہ یاک کی تلاش جس نے کارگل کے پہاڑوں پر ’پاکستانی فوجیوں کی موجودگی‘ کا راز فاش کیا

کارگل کی لڑائی کے اختتام کے کئی برس بعد بھی اس کے آغاز سے لے کر اس میں ہونے والے نقصان تک بہت سی چیزوں کے بارے میں قیاس آرائیاں اب بھی کی جاتی ہیں لیکن کارگل کے تاشی نامگیال کا کھو جانے والا یاک اس جنگ کے آغاز کا ایک اہم کردار ہے۔

Read more

مٹن کڑاہی، شہروں کا پھیلاؤ اور پیر سائیں

عمران خان کا رنگ چونکہ سرخ ہے اور وہ باتیں بھی ایسی کرتا ہے جو چُھبتی ہیں تو ایک مٹن کڑاہی میں سرخ مرچوں کا ستعمال کیا جائے۔ میاں نواز شریف بھی سرخ رنگت رکھتا ہے ساتھ کہتا ہے کہ وہ معیشت کی رگوں میں خون دوڑا سکتا ہے اور ٹماٹر بھی خون پیدا کرتا ہے تو ایک مٹن کڑاہی میں ٹماٹروں کا استعمال زیادہ کیا جائے۔ جہانگیر ترین کا رنگ سفید ہے تو سفید مرچوں والی وائٹ کڑاہی بھی

Read more

مسلمان ووٹر بال ٹھاکرے کی شیو سینا کے حامی: ’جیسے ہماری دشمنی مشہور تھی ویسے دوستی بھی مشہور ہو گئی‘

بال ٹھاکرے کی جماعت شیو سینا کو سخت گیر ہندو قوم پرست جماعت کے طور پر جانا جاتا رہا ہے مگر اب اس جماعت کی قیادت کرنے والے ادھو ٹھاکرے مسلم ووٹرز سے ان کی جماعت کو ناصرف ووٹ دینے کی اپیلیں کرتے نظر آ رہے ہیں بلکہ بہت سے مسلم ووٹر ان کی جانب راغب بھی ہو رہے ہیں۔ کیا ادھو ٹھاکرے کو اس نئے سیاسی تجربے سے فائدہ ہو گا؟

Read more

بھارت میں انتخابات: مسلمانوں کے سیاسی شعور کا امتحان

لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ملک کی 29 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 7 مرحلوں میں رائے دہی ہونی ہے۔ چار جون کو ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا اعلان ہوگا۔جاریہ لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلہ میں 19 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام خطوں کی 102 سیٹوں پر رائے دہی ہو چکی ہے۔ ان میں اروناچل پردیش، آسام، بہار، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ، راجستھان، سکم، تمل ناڈو، تریپورہ، اتر

Read more

فرقہ واریت: ہندستانی تہذیب کی دشمن!

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ فرقہ واریت ہندستان کی سب سے بڑی دشمن ہے؛ جس نے نہ صرف جمہوریت و سیکولرزم بلکہ ملک کی جڑیں تک کھوکھلی کردی ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب جب ہندستان میں فرقہ واریت کے سبب انتشار برپا ہوا، غیر ملکی قوتوں نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ جب بھی  آپسی ناچاقی بڑھی، جمہوریت پر قدغن لگا،تہذیب  کس مپرسی کا شکار ہوئی اور دشمنوں  نے اس کا فائدہ اٹھایا ۔ حالیہ

Read more

انسانی حقوق کی صورت حال اور وزارت خارجہ کا بیان

پاکستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں امریکی رپورٹ مسترد کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ رپورٹ ناقص ہے اور اس میں حقائق کے خلاف معلومات شامل ہیں۔ البتہ وزارت خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں ان غلطیوں کی نشاندہی نہیں کی جو ناجائز طور سے امریکی رپورٹ میں شامل ہیں۔ وزارت خارجہ نے الزام لگایا ہے کہ رپورٹ کی تیاری میں جو طور طریقہ کار اختیار کیا گیا

Read more

آزاد کشمیر میں بھارتی ٹاؤٹ اور دلال

آزاد کشمیر میں وزیر اعظم چودھری انوار حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر وزیر حکومت جاوید بٹ کی طرف سے وزیر اعظم کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایک سال قبل سپیکر اسمبلی چودھری انوار الحق کی قیادت میں عمران خان کی تحریک انصاف کے منحرف ارکان اسمبلی کے ایک گروپ کی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے تعاون سے حکومت قائم کرائی گئی تھی۔ وزیر اعظم چودھری انوار الحق نے اپنی تقریر

Read more

ورلڈ ارتھ ڈے

شاید بہت سے قارئین کو معلوم بھی نہ ہو کہ 22 اپریل کو ورلڈ ارتھ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن ہماری زمین کو مختلف موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درپیش مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات ہر سال تباہی کا باعث بن رہی ہیں۔ حال ہی میں یو اے ای میں ہونے والی غیر متوقع طوفانی بارشوں نے جس طرح نظام زندگی کو درہم برہم کیا

Read more

سی پیک، خطرات کو رفع کیجئے

چینی باشندوں پر حملے اور سی پیک کی رفتار کا سست پڑ جانا دو ایسے معاملات ہیں جو کہ در حقیقت ایک ہی معاملہ ہے اور اس پر صرف زبانی جمع خرچ کہ جیسے ”ہم دہشت گردوں کو کیفر کردار پر پہنچا کر دم لیں گے“ یا ”کسی کو دونوں برادر ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے“ سے کام نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ جب اتنا وسیع الاثرات منصوبہ معرض وجود میں لانے لگے تھے تو

Read more

سید حیدر تقی: وہ یادگارِ کمالاتِ شہر امروہہ (مکمل کالم)

ادارہ جنگ کے انگریزی روزنامے سے 1991 کے ابتدائی مہینوں میں وابستگی ہوئی تھی۔ پاؤں میں ایک چکر تھا، زنجیر نہیں تھی۔ ملک کے حالات دگرگوں تھے۔ حکومتیں آج ہی کی طرح حباب بر آب بلا خیز تھیں۔ کبھی خسروان نادیدہ کے اشارہ ابرو پر زیر و زبر ہو جاتی تھیں تو کبھی دل بے خبر کو درون سینہ کوئی آرزو آ لیتی تھی۔ انگریزی زبان کے محاورے سے محدود آشنائی الگ سے پائے لنگ کے طور آبلہ پا تھی۔

Read more

انڈین انتخابات اور مودی

19 اپریل سے بھارت میں لوک سبھا یعنی مرکزی قانون ساز ایوان کے انتخابات شروع ہوچکے ہیں۔ یہ پولنگ سات مختلف مراحل میں ہوگی، پہلا مرحلہ 19 اپریل جب کہ آخری مرحلہ یکم جون 2024 کو ہو گا۔ انتخابات کے دوران 97 کروڑ سے زائد افراد ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں، بھارت بھر میں 10 لاکھ سے زائد پولنگ اسٹیشنز پر تقریباً ڈیڑھ کروڑ افراد کا عملہ خدمات سر انجام دے گا۔ بھارت کی 28 ریاستوں اور مقبوضہ جموں و

Read more

بھارتی انتخابات، ایک پاکستانی نقطۂ نظر

انتخابات کے تسلسل میں ہی جمہوریت کا وجود مضمر ہے۔ بھارت نے ہمیشہ اس اصول کی پابندی کی ہے البتہ ہم پاکستانی ہمیشہ انتخابات سے خائف ہی رہے ہیں کیونکہ ہمارے آقا انتخابات کے لفظ سے متنفر ہیں۔ انتخابات گویا ان کے الوہی حقِ حکمرانی میں شرک کا احتمال پیدا کرتے ہیں۔ اور وہ کیسے کبھی اپنے حقوق میں عوام کو جنہیں شاعر انقلاب حبیب جالب نے ”دس کروڑ گدھوں“ سے تعبیر کیا تھا، دراندازی کرنے کا اختیار دے سکتے

Read more

اپنی سگی ماں کو قتل کرنے والا کراچی انڈر ورلڈ کا رحمان ڈکیت، جس نے جوئے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدی

یہ ایسے کردار کی کہانی ہے جس نے آنکھ تو شہر کے پسماندہ علاقے میں کھولی مگر لیاری گینگ وار کے اس ’کرائم لارڈ‘ کی پہنچ پولیس اور فوج کے خفیہ اداروں کے اعلیٰ افسران تک ہی نہیں بلکہ ملک کے صدر تک بھی رہی۔

Read more

مبارک ہو حکومت بھی سمگلنگ کا خاتمہ چاہتی ہے

وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم نے مل کر فیصلہ کیا ہے کہ ملک سے سمگلنگ کا خاتمہ کیا جائے۔ خبر کی تفصیل میں یہ بھی تھا کہ تمام سمگلروں اور حکومت میں موجود ان سمگلروں کے سہولت کاروں کے نام اور تفصیلات بھی متعلقہ اداروں کو فراہم کردی گئیں ہیں۔ یعنی اب تک جو کچھ ہو رہا تھا۔ حکومت اس سے باخبر تھی۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس اجلاس سے پہلے کیا آئین معطل تھا۔ کیا قوانین

Read more

نسلِ نَو اور عصری تقاضے

دَورِ جدید نے انسانیت پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں جس کی وجہ سے اقدار و روایات کا وہ نظام ہَوا ہوگیا جو لازمۂ انسانیت کا تقاضہ تھا۔ اب ہرطرف نفسانفسی کا عالم ہے اور یہ ساری تگ و دَو دھن دولت اکٹھی کرنے کے لیے کی جا رہی ہے۔ حقیقت یہ کہ سرمایہ دارانہ نظام کے زیرِاثر کرپشن بھی فَن کا درجہ حاصل کر چکی۔ اب سرمایہ دار ملک و قوم کی بہتری کی بجائے سرمایہ اکٹھا کرنے کے

Read more

پاکستان کے لیے بعض نعرے ترک کرنے کا وقت

پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے پاکستان کو میزائل کی تیاری میں آلات فراہم کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندیوں کو مسترد کیا ہے۔ پاکستان نے ان پابندیوں کو برآمدی کنٹرول کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا طریقہ بتاتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکہ اس حوالے سے دوہرا معیار اختیار کرتا ہے جسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ امریکہ نے پاکستان کو بلاسٹک میزائل تیار کرنے والی جن کمپنیوں پر پابندیاں لگانے اور ان کے

Read more

پاکستان کا دفتر خارجہ ”دفتر جائزہ” بن چکا ہے

عالمی تنہائی کا شکار پاکستان کے دفتر خارجہ کی عالمی معاملات میں لاتعلقی اور پاکستان کی عالمی سفارت کاری میں مسلسل ناکامی سے عوام پاکستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو سال قبل ہی موثر ترین کردار ادا کرنے والا دفتر خارجہ اچانک ”دفتر جائزہ ” بن چکا ہے، جس کا کام محض اندرونی و بیرونی صورتحال پر جائزہ لینا ہے اور جائزے کے نتائج  تک بھی جاری نہیں کیے جاتے۔ عالمی معاملات میں ممالک اپنی پوزیشن

Read more

انڈیا میں الیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز جہاں کروڑپتی امیدوار ووٹ کے لیے پیسے کے علاوہ سونا اور چاندی بھی استعمال کرتے رہے

انڈیا کی 543 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ملک کی 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جس میں حصہ لینے والے 28 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں اور کم از کم دس امیدوار ایسے ہیں جن کی ذاتی دولت کی مالیت سو کروڑ روپے یا اس سے زیادہ ہے۔

Read more

ملکہ کوہسار مری کی شان سلیم شوالوی کی خوشگوار یادیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دوچار برس کی بات نہیں زمانہ طالبعلمی میں عالم شباب میں میرا مری آنا جانا لگا رہتا تھا۔ بعض اوقات پورا سیزن ہی مری گزار دیتا تھا لیکن پیشہ صحافت نے نہ صرف مجھ سے سیر سپاٹا چھین لیا بلکہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے مری جانا بھی ممکن نہ رہا اور جب کبھی مری میں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث جانا ہوا تو مال روڈ پر مٹر گشت کیے بغیر ہی

Read more

اصغر ندیم سید کی کتاب پھرتا ہے فلک برسوں

اصغر ندیم سید بلاشبہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کی پہچان ڈرامہ نگاری ہے۔ لیکن انہوں نے جس صنف کو چنا، اس میں اپنے جوہر دکھائے۔ تقریباً فکشن کی تمام اصناف میں انہوں نے تخلیقی صلاحیتوں سے اپنا لوہا منوایا۔ خاکوں پر مشتمل یہ کتاب جو ”پھرتا ہے فلک برسوں“ کے نام سے ہے، اپنی خاص انفرادیت رکھتی ہے۔ کردار کو خوامخواہ رومانوی نہیں بنایا گیا، بلکہ جیسا کہ سید صاحب نے جس کو دیکھا، وہ ہمارے سامنے پیش

Read more

نصاب میں جھوٹ کس طرح داخل ہوتا ہے؟

یونیورسٹی میں بچوں کو تاریخ پڑھانا تو شاید مشکل کام نہیں لیکن تاریخ کا دفاع کرنا نہایت مشکل کام ہے۔ بچے یونیورسٹی سے قبل ریاست کی جانب سے جاری کردہ ٹیکسٹ بکس تک محدود علم کے ساتھ اپنے علمی سفر کو جاری رکھے ہوتے ہیں۔ جس میں ریاست اپنے وسیع تر قومی مفاد کے پیش نظر ایسی تاریخ مرتب کرتی ہے جس سے ہم آہنگی، مفاہمت، حب الوطنی اور ریاستی اکائیوں کے مابین مضبوط تعلق پیدا ہو۔ اس مقصد کے

Read more

حافظ نعیم الرحمٰن۔ نوید سحر

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے 46 ہزار میں سے 82 فیصد ارکان نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے 5 سال کے لئے اپنا امیر منتخب کیا ہے۔ کوئی انتخابی مہم چلائی گئی اور نہ ہی کوئی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ جماعت اسلامی کے ارکان کی بھاری تعداد نے خاموشی سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ راشد نسیم کی سربراہی میں قائم الیکشن کمیٹی کے ارکان نے ووٹوں

Read more

بھارت کا بھیانک چہرہ ایک بار پھر بے نقاب!

بھارت کا بھیانک چہرہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ اس کی پاکستان دشمنی برسوں سے عیاں ہے۔ پاکستان کو نقصان پہنچانے کا، اس کو اقوام عالم میں رسوا کرنے کا کوئی موقع یہ ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارت پچھلی کئی دہائیوں سے نہتے کشمیریوں پر جو مظالم ڈھا رہا ہے، اس سے بھی بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے آ جاتا ہے۔ بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام، خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں کے چہروں

Read more

ایران کے اسرائیل پر حملے میں اب تک جیت ایران کی؟

جنگ اور سیاست کو دفاعی ماہرین صدیوں سے شطرنج کے کھیل سے تشبیہ دیتے آئے ہیں۔ شطرنج کی بساط پر ہر شاطر کے پاس بادشاہ کو بچانے کے لئے سپہ سالار وزیر کی قیادت میں آٹھ پیدل سپاہی، دو رخ، دو گھوڑے اور دو ہاتھی ہوتے ہیں۔ اس کھیل میں بڑے کھلاڑیوں کے لئے وہ وقت لڈیاں ڈالنے کا ہوتا ہے اگر کسی چال کی صورت میں اپنے سپاہی کو شہید کروا کر دوسرے کا ہاتھی، گھوڑا یا رخ گرا

Read more

لاہور میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے عامر سرفراز تانبا جن پر انڈین ’جاسوس‘ کے قتل کا الزام لگا

عامر سرفراز عرف تانبا کا نام اس وقت مقامی میڈیا میں گردش کرنے لگا تھا جب یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ لاہور کی جیل میں قید انڈین شہری  سربجیت سنگھ کو قتل کر دیا گیا۔ سربجیت سنگھ کو قتل کرنے کے بارے میں اس وقت کے حکام نے بتایا تھا کہ دو قیدیوں نے کھانا کھاتے ہوئے سربجیت سنگھ کو بلیڈ اور اینٹوں کے وار کر کے زخمی کر دیا گیا تھا جس کے بعد انھیں ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ دم توڑ گئے۔

Read more

شازیل شوکت کا انٹرویو: ’پہلا ڈرامہ سائن کر کے گھر آئی تو ابو نے کہا کہ اپنی حدوں کا خیال رکھنا‘

شازیل کی ’بولڈ شخصیت‘ کی وجہ سے اُنھیں سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا سامنا رہتا ہے۔ جس پر شازیل کا کہنا ہے کہ وہ ’جیسی حقیقی زندگی میں ہیں ویسی ہی سوشل میڈیا پر نظر آتی ہیں۔‘ بی بی سی نے ان سے ایک خصوصی نشست میں ان کے ڈرامہ انڈسٹری میں آنے اور اب تک کے سفر سے متعلق جاننے کی کوشش کی ہے۔

Read more

انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟

انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں میں ہندوتوا پارٹیوں کے نظریے پر مرکوز فلموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا یہ فلمیں ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

Read more

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟

سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Read more

پاکستان کی جیوپولیٹیکل پوزیشن اور چیلنجز

جیو پولیٹیکل ایک ایسا معاملہ جو کسی ملک کی جغرافیائی، اقتصادی اور ڈیموگرافی کے زیر اثر اس کی سیاست پر اثر انداز ہو خصوصاً ریاست کی خارجہ پالیسی پر ۔ جس میں حکومتی پالیسی جیو پالیٹکس کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی کو منظم کرے۔ سادہ زبان میں جغرافیائی حدود اور اقتصادیات مل کر کسی ملک کی سیاست پر اثر انداز ہوتی ہو۔ اس کے وسیع تر تناظر میں اسے کسی معاشرے کا اپنے ملک کے ارد گرد

Read more

میرے شہر کا سفر

شہر سارے ہی اچھے ہیں۔ مگر خوشی کا جو احساس سالوں بعد اپنے شہر کو دیکھ کر ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی شہر کو دیکھ کر نہیں مل سکتا۔ اپنا شہر اپنا ہی ہوتا ہے۔ اس میں بات ہی کچھ الگ ہوتی ہے۔ آخری بار جب میں اپنے شہر گیا تو میری حالت دل ناقابل بیان تھی۔ زندگی کی دوڑ میں تو سفر روزانہ ہوتا ہے۔ مگر جو سفر اپنے شہر کو ہوتو اس کے تو کیا ہی کہنے میرے

Read more

برطانیہ کے ایک منفرد ٹیکسی ڈرائیور

پاکستان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے عمومی رویوں پر سب مسافر شاکی رہتے ہیں۔ ویسے پاکستان میں اب پرانی روایتی ٹیکسیاں خال خال ہی نظر آتی ہیں کیونکہ اب اوبر اور کریم جیسی کمپنیوں نے ٹیکسی کا کاروبار سنبھال لیا ہے۔ موجودہ دَہائی میں بہت سے بیرون ممالک کا سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ یورپ مشرق وسطی اور مشرق بعید کے ممالک کی سیر کرنے کے دوران ٹیکسیوں پر بہت سے سفر کیے۔ سبھی ممالک میں ٹیکسی ڈرائیور کے رویے ایک

Read more

اگرچہ نئے پاکستان کا سفر بہت لمبا ہے مگر قافلہ جانب منزل ہے

پارسا بھی بھٹک گئے اکثر۔ کچھ کشش تو ہے۔ گناہوں میں۔ پاکستان کے موجودہ حالات کی ایک کہاوت سے گہری مماثلت نظر آتی ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں ایک نوجوان کی شادی ہو گئی۔ نوجوان چونکہ باقاعدگی سے کوئی کام کرتا نہیں تھا۔ لہذا سارا دن اپنے گھر کے پاس ایک لوہار کی دُکان پر بیٹھا رہتا اور وہاں بیٹھے سوچتا رہتا کہ یہ کام بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔ ایک بار وہ اپنے سسرال والوں سے ملنے

Read more

بائیڈن نے شہباز کو خط لکھا

خط 139 الفاظ پر مشتمل ہی سہی، پھر بھی مبارکباد تو بنتی ہے۔ کہاں عمران خان ایک فون کال کے لئے امریکا سے کشیدہ کشیدہ رہتے تھے کہاں شہباز شریف کے لیے امریکا کشیدہ کاری کا پورا دسترخوان سجا بیٹھا۔ خط لکھ مارا۔ امریکی انداز ”خیر سہ گالی“ کہیے یا امریکی تعلق کی پائیداری کہ صدر بائیڈن کے آفس سے اس خط کے بارے میں کچھ کہا گیا اور نہ وزیراعظم شہباز شریف کے آفس سے بلکہ اسے پاکستان میں

Read more

رمضان میں افطار دسترخوان کی شان سمجھے جانے والے پکوڑے کیا برصغیر سے مشہور ہوئے؟

انڈیا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی مسلم خاندان ایسا ہو گا جن کے افطار دسترخوان پر پکوڑے نہ پیش کیے جاتے ہوں۔ افطار کا وقت اور شام کی چائے کا وقت ایک جیسا ہوتا ہے۔

Read more

ہندوستان کے پاکستان میں 20 قتل، امریکی سفیر کی کشمیریوں کی دعوت

پاکستانی حکومت کے مختلف ذرائع سے کئی بار یہ بات کہی گئی ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی فورسز اور پاکستان و چین کے مفادات پر حملے کرنے والی مسلح تنظیموں کو ہندوستان کی مدد اور حمایت حاصل ہے۔ یہ حقیقت بھی اب کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ ہندوستان نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جارحانہ پالیسی اپناتے ہوئے پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں ہندوستان مخالف شخصیات کو قتل کرنے کی کارروائیاں کی ہیں۔ ہندوستانی حکومت یہ سمجھتی ہے

Read more

عمران خان گوئبلز کی بدروح

سادہ سا پوائنٹ ہے کہ عمران خان کو ان دنوں مشرقی پاکستان کا مینڈیٹ چرانا بڑا یاد آ رہا ہے لیکن 2018 میں آر ٹی ایس بند کر کے نون لیگ کا مینڈیٹ چرانا یاد نہیں ہے کیونکہ اس وقت خود موصوف سب سے بڑے ”بینیفشری“ تھے اور پنجاب میں نون لیگ واضح اکثریت والی جماعت بن کر سامنے آئی تھی لیکن دھونس، دھاندلی اور بدمعاشی سے عمران خان کی خواہش پر استخارہ کے بعد ”ع“ والے عثمان بزدار کی

Read more

انڈیا کے ’پاکستان میں گھس کر مارنے‘ کے بیانات انتخابی نعرے یا ’موساد کی طرز‘ پر نئی حکمت عملی کی طرف اشارہ ہیں؟

جوہری ہتھیاروں کے حامل دونوں پڑوسیوں کے درمیان گذشتہ سات دہائیوں سے یہ لفظی گولہ باری چل رہی ہے اور یہ کوئی نئی بات نہیں لیکن پاکستانی دفتر خارجہ سمیت کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ ماضی کی طرح انڈیا میں عام انتخابات 2024 سے قبل اس طرح کے بیانات سے ’انتخابی فائدہ‘ حاصل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن (اثر) رپورٹ

27 مارچ 2024 کو کراچی کے ایک بڑے ہوٹل میں سالانہ اثر کی رپورٹ پیش کی گئی۔ اس تقریب کی دعوت میں وزیر تعلیم سردار شاہ اور سیکریٹری اسکول ایجوکیشن کو اسپیشل دعوت دی گئی تھی کہ وہ آ کے سندھ صوبے کی تعلیم کی رپورٹ کو دیکھیں اور کوئی اپنا پلین دے کہ اب کیا کرنا ہے۔ مگر افسوس کہ اس اہم پروگرام میں نہ وزیر موصوف نے شرکت کی نہ ہی سیکریٹری اسکول ایجوکیشن تشریف لائے۔ یہ ہمارے

Read more

’ہر صفحے سے بھارت کے ٹکڑے کرنے کی بو آ رہی ہے‘: بی جے پی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی ہے؟

ابھی تک حکمراں جماعت بی جے پی نے کس کو نوازا اور کس امیدوار سے کنارہ کشی اختیار کی اس کے بارے چہ مگوئیاں نظر آ رہی تھیں لیکن گذشتہ دنوں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور کیا جاری کیا وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے اہم رہنما اس پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

حافظ نعیم الرحمان: شرمیلا نوجوان جو کراچی کی آواز بنا، کیا جماعت اسلامی کو اپنا ’نیا چہرہ‘ مل گیا؟

حافظ نعیم کا گھرانہ 1988 میں لسانی فسادات میں شدت آنے کے بعد حیدرآباد سے کراچی منتقل ہو گیا تھا۔ وہ اپنے بقول ایک شرمیلے نوجوان تھے جنھوں نے سب سے پہلے طلبہ سیاست میں قدم رکھا۔ بعض تجزیہ کاروں کی رائے میں جماعت اسلامی کے نئے امیر پارٹی کی روایتی شخصیات سے مختلف ہیں۔

Read more