علم اور معلومات میں فرق اور آئینی ترمیم
انگریزی شاعری کو بے شمار نئے زاویوں سے دیکھنے اور دکھانے والا نقاد وشاعر ٹی ایس ایلیٹ بہت عرصے تک مجھے سمجھ ہی میں نہیں آیا۔ ویسے بھی شاعری میرے لیے غالب کے بعد فیض سے ہوتی ہوئی منیر نیازی پر ختم ہوچکی تھی۔ کچھ عرصے کے لیے میں نے بلھے شاہ سے بھی کچھ سیکھنا چاہا۔ بالآخر طے یہ ہوا کہ کسی بھی زبان میں ہوئی شاعری کو اس کی گہرائیوں سمیت سمجھنا میرے بس کی بات نہیں۔ بہرحال
Read more

















































































