رابی پیرزادہ ”نیک پروین سنڈروم“ کا شکار کیوں ہوئی

انتہائی دلکش اور دلفریب آواز میں اپنے من کی گہرائیوں میں اتر کر گانے والی ایک زبردست قسم کی سنگر اور سب سے بڑھ کر ایک خوبصورت انسان جو اپنی ذات کے سچ کے ساتھ انصاف کرتے کرتے باغی بن گئی۔ من کی راہوں پر چلتے ہو فیملی کے دباؤ کے باوجود سنگر بننے کا سپنا پورا کیا اور چاروں طرف ان کا طوطی بولنے لگا۔ سانپوں، شیروں اور مختلف پالتو جانوروں کے بیچ بے خوفی سے گھومنے والی رابی

Read more

مزید ہتھیار نائجیریا سیکیورٹی بحران کا حل نہیں

رائٹرز کے ایک رپورٹ کے مطابق 2013 سے نائجیرین سیکیورٹی فورسز خفیہ طور پر ایک دانستہ اور غیر قانونی پروگرام جاری رکھیں ہوئے ہیں جس کا مقصد دس ہزار عورتوں کی جبری اسقاط حمل کروانا ہیں۔ اس پروگرام کا شکار وہ عورتیں ہیں جس کی ساتھ اسلامک جنگجووں نے اس مقصد کے تحت زبردستی جنسی زیادتیاں کی تھی کہ، ”سانپ کا بچہ سانپ ہوتا ہے“ یعنی اس عورتوں کی جو بچے پیدا ہوں گے وہ بھی جنگجوؤں بنے گی۔ اس

Read more

’حلفیہ کنواری‘ خواتین کون ہیں اور یہ قدیم روایت کیوں دم توڑ رہی ہے؟

جستینا کی عمر 23 سال تھی جب انھوں نے جنسی خواہشات کو ہمیشہ کے لیے ترک کرتے ہوئے ’حلفیہ کنواری‘ رہنے کا عہد کیا اور ’پاکیزگی‘ کی قسم کھائی۔۔۔ ایک قدیم روایت جو اب دم توڑ رہی ہے۔

Read more

پانچویں بیوی کی رسم: وہ خاتون جس نے غلامی کی زنجیریں توڑیں اور خواتین کے لیے امید کی کرن بن گئیں

پانچویں بیویاں خطے میں امیر لوگوں کی طرف سے غلامی کا جال ہے۔ اور صدقہ کے نام پر وہ یہ رقم انھیں تحفے میں دیتے ہیں۔ واہایا اور صدقہ ’سیکس ٹریفکنگ‘ کی ہی ایک قسم سمجھا جاتا ہے۔

Read more

مادہ سانپوں میں عضو شہوت کی دریافت: ’سانپوں میں جنسی تعلق زور زبردستی کا نتیجہ نہیں ہوتا‘

سائنس دانوں نے دریافت کیا ہے کہ مادہ سانپوں میں کلِٹُرِس یعنی بَظْر پایا جاتا ہے، جس سے یہ مفروضہ غلط ثابت ہو گیا ہے کہ ناگنوں میں جنسی عضو نہیں ہوتا۔

Read more

پارکنسن کی بیماری

چند روز پہلے میری ملاقات ڈاکٹر عبدالقیوم رانا سے ہوئی تو انہوں نے مجھے مشورہ دیا کہ میں پارکنسن کی بیماری کے بارے میں ایک مضمون لکھوں اور شائع کروں تاکہ عام لوگوں کو اس مرض کے بارے میں آگہی ہو۔ اس طرح وہ اس مرض میں مبتلا مریضوں کی مشکلات کو سمجھ سکیں گے اور خود بھی اس بیماری کی علامات سے واقف ہو جائیں گے۔ میں نے اس درویش صفات معالج سے عرض کیا کہ طب کی سائنس

Read more

مردوں میں سپرم کاؤنٹ کم ہونے کی پانچ اہم وجوہات اور اس سے بچنے کے طریقے

محققین کی جانب سے اعداد وشمار کا جائزہ لیا گیا ہے جس کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ سنہ 1970 میں مردوں میں اوسطاً 101 ملین ایسے رپروڈکٹو سیلز فی ملی میٹر سیمن موجود تھے۔ تاہم یہ اوسط اب گر کر 49 ملین تک جا پہنچی ہے۔

Read more

انڈیا میں نوجوانوں کے آپس میں رضامندی سے جنسی تعلقات بنانا جرم کیوں ہے؟

انڈیا میں نابالغ نوجوانوں اور بالغ نوجوانوں میں جنسی تعلقات قائم کرنے کو ’عمل لا تعزیری‘ (قانونی طور پر جائز) قرار دینے کا مطالبہزور پکڑ رہا ہے۔

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب زندگی کے راز

مصنف ڈاکٹر خالد سہیل تبصرہ دعا عظیمی ”زندگی ایک راز ہے اور وقت بھی ایک راز ہے اور وقت کی کوکھ میں بہت سے اور راز بھی پوشیدہ ہیں جن سے شاعر اور دانشور ہمارا تعارف کراتے رہتے ہیں تاکہ ہم وقت کی اہمیت اور افادیت کو بہتر سمجھ سکیں۔“ یہ ڈاکٹر خالد سہیل کی کتاب ’زندگی کے راز‘ کی چند سطور ہیں۔ اس کتاب کو ”کتابی دنیا“ والوں نے زیور طباعت سے آراستہ کیا ہے۔ کتھئی اور سرمئی رنگوں

Read more

ناول ”سدھارتھ“ ، فکری مطالعہ

انتساب گمنام آہوں اور گمشدہ راہوں کے نام جرمن لکھاری ہرمن ہیسے کے قلم سے تخلیق پانے والا ناول سدھارتھ 1922 ء میں جرمنی میں شائع ہوا۔ 1951 ء میں اس کا انگریزی ترجمہ امریکہ سے شائع ہوا۔ 1960 ء تک اس کی شہرت عام ہو چکی تھی۔ یعقوب یاور نے 1982 ء میں اسے اردو کے قالب میں ڈھال کر ہندوستان کو اس سے متعارف کروایا۔ سدھارتھ سنسکرت زبان کا لفظ ہے جو سدھ اور ارتھ کا مجموعہ ہے۔

Read more

جدید عورت کے مسائل اور ہمارے سماجی رویے (1)۔

جب سے روئے زمین پہ شعوری زندگی کا ظہور ہوا، تب سے یہاں مرد و زن کا تعلق ہی انفرادی اور اجتماعی حیات کا مرکزی موضوع اور سماجی اصولوں کی تخلیق کا محرک بن گیا، یعنی مرد و زن کا جو رشتہ پہلے خاندان اور پھر معاشرے کی تشکیل کی اساس بنا وہی فلسفہ زیست کا سرچشمہ بھی ثابت ہوا۔ ازل سے اب تک دنیا کے تمام مذاہب، سارے فلسفے اور ہر علم اسی رشتے کے گرد گھومتے نظر آتے

Read more

’سائیکالوجی آف سیڈکشن‘: کامیاب زندگی کی کنجی جو آپ کو پُرکشش اور بااختیار بنا سکتی ہے

ڈاکٹر پرساد کہتے ہیں کہ ’لوگوں کی اکثریت میں خود اعتمادی کی کمی ہوتی ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ وہ کسی کو اپنی طرف راغب کرنا نہیں سیکھ سکتے۔‘

Read more

سیتا وائٹ سے محبت کا کھلا اظہار اور ٹیریان کو بیٹی تسلیم کر نے سے انکار؟

باہمی رضامندی سے ہونے والا جنسی عمل غیر انسانی کہلاتا ہے؟ متفقہ جنسی عمل کے نتیجہ میں اولاد کی صورت میں فطرت کا حسین تحفہ نطفہ حرامی کہلاتا ہے؟ کیا اخلاقی اقدار انسانی زندگی سے زیادہ قیمتی ہوتی ہیں؟ آزادانہ سیکس کی صورت میں پیدا ہونے والے بچہ یا بچی کو ناجائز کہنا غیر انسانی رویہ نہیں کہلائے گا؟ اگر معاشرتی سطح پر آزادانہ جنسی تعلق غیر اخلاقی ہے تو اس میں فطرت کے ننھے مہمان کا کیا قصور؟ کیا

Read more

’بے شرم رنگ‘ میں دیپیکا کے کپڑوں کو مذہبی رنگ ملنے پر بحث: ’زعفرانی رنگ کسی کی ذاتی ملکیت ہے کیا؟‘

جہاں بہت سے لوگ شاہ رخ خان اور اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی جوڑی پر فریفتہ نظر آئے، وہیں کچھ صارفین نے گانے کو مذہبی رنگ دیا اور یہ اعتراض کیا کہ گانے میں دکھائے رنگ ’بے شرم‘ ہرگز نہیں۔

Read more

شہزاد احمد کا ایک شعر، علم حیاتیات کی روشنی میں

شعر/بیت ترا کرم ہے کہ تو نے مجھے عطا کر دی وہ زندگی جو کسی اور کو نہ چاہی تھی شعر ایک ایسا آئینہ ہے جس میں انسان نور فراست سے اپنی علمی و ادبی بصیرت اور تفہیم کا چہرہ دیکھتا ہے۔ شعر اپنے باطن میں کئی مفاہیم و مطالب مخفی رکھتا ہے۔ شعر شناس، شعر سے اپنے علم و عرفان کی بنا پر معنی و مفہوم کشید کرتا ہے۔ جدیدیت و مابعد جدیدیت کی یہ اہم خاصیت ہے کہ

Read more

کون بدن سے آگے دیکھے عورت کو

پاکستان میں جرائم کی بڑھتی فہرست میں عصمت دری کے واقعات کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ جنسی جرائم کے رپورٹ شدہ اور غیر رپورٹ شدہ واقعات کی ایک تشویشناک تعداد ہے جس کو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ میں پیش کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق گزشتہ چھ سالوں میں ریپ کے 22,000 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں حدود آرڈیننس ( 1979 ء) عصمت دری کو جرم کے طور پر

Read more

مانع حمل مہم: ’میں کوائل رکھوانے گئی تو ڈاکٹروں نے بتایا کہ یہ تو میرے جسم میں پہلے سے موجود ہے‘

ڈنمارک کے قائم مقام وزیر صحت میگنس ہیونیک کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے کہ یہ مہم کب بند ہوئی، اس لیے اس کا پتہ لگانا موجودہ تحقیقات میں سے ایک ہے۔

Read more

سٹیٹس سنگل: ’انڈیا میں کسی امیر عورت کے لیے بھی اکیلے رہنا آسان نہیں‘

انڈیا میں روایتی طور پر لڑکیوں کی پرورش ایک اچھی بیوی اور ماں بننے کے لیے کی جاتی ہے جن کی زندگی کا سب سے اہم مقصد شادی ہوتا ہے۔ لیکن اب خواتین کی بڑی تعداد سنگل رہنے کو ترجیح دیتے ہوئے اپنا راستہ خود چن رہی ہیں۔

Read more

فلم لیجنڈ آف مولا جٹ اور کازو ایشی گرو

کل آخر لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھ لی۔ میں کافی دن اس فلم کا دیکھنا ٹالتا رہا کیونکہ کچھ مہینوں بیشتر سرمد کھوسٹ کی فلم کملی نے حال میں بننے والی پاکستانی فلم سے مجھے کافی مایوس کیا۔ لیکن لیجنڈ آف مولا جٹ کے ریلیز ہونے کے بعد میں معاشرتی میل جول کی محفلوں میں جہاں بھی گیا مجھے اس فلم کا چرچا سننے کو ملا یہاں تک میرا فزیو جس کے پاس میں اپنے کاندھے اور ایڑی کے ناقابل

Read more

انڈونیشیا کے سیکس سے متعلق نئے قوانین: ’میں بہت پریشان ہوں، میرا تو گزر بسر ہی سیاحت کے شعبے سے جڑا ہوا ہے‘

نئے فوجداری ضابطوں کا اطلاق تین برسوں میں ہوگا اور ان کا اطلاق انڈونیشیا کے باشندوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ساتھ ساتھ سیاحوں پر بھی ہوگا۔

Read more

خیبر پختونخوا میں ضم قبائلی اضلاع میں غیرت کے نام پر قتل میں پولیس مداخلت روایات کے خلاف کیوں سمجھی جاتی ہے؟

سماجی کارکنان کے مطابق پولیس نظام سے پہلے قبائلی علاقوں میں غیرت کے نام پر جرائم اور دیگر واقعات اکثر انتظامیہ کو نہیں بتائے جاتے تھے۔ بعض اوقات فریقین کی رضا مندی سے جرگہ مداخلت کر سکتا ہے لیکن ایسے میں فیصلوں پر عملدرآمد کا نظام کمزور ہوتا ہے۔

Read more

نربھیا واقعے کے دس برس: دلی گینگ ریپ نے کیا کچھ بدلا؟

انڈین نظام انصاف میں بھلے ہی مقدمات کی بھرمار ہو اور انصاف کا حصول کا عمل سست ہو لیکن ریپ جیسے مقدمات میں اس کی کارکردگی تسلی بخش ہے کیونکہ اس سے ججز کو احتساب کے مطالبے پر عمل کرنے، میڈیا کی توجہ اور عوامی ہمدردی حاصل ہوتی ہے، جس چیز کو بہت کم کوریج ملتی ہے وہ ہے گھروں کے اندر تشدد۔

Read more

نسلوں کا زہر – ایک نیٹو امریکن لڑکی کی دردناک کہانی

جنجر سے میری ملاقات امریکہ کے شہر ڈیٹرائیٹ کی وین اسٹیٹ یونیورسٹی میں ہوئی۔ جہاں ہم دونوں سوشل ورک میں ماسٹرز کر رہے تھے۔ گوری رنگت، ہلکے بھورے بال، لمبا قد۔ دھیما لہجہ، نرم آواز میں بات کرتی، ایثار کا پیکر اور پڑھائی میں میری معاونت کے لئے ہر وقت تیار۔ مجھے اس سے دوستی کرنے میں کچھ وقت نہ لگا۔ اس نے بتایا کہ وہ انگزائٹی، پینک اٹیک اور ڈپریشن کا شکار ہونے کی وجہ سے باقاعدگی سے دوائیاں

Read more

’یہ کہاں کا قانون ہے کہ کوئی بھی معزز شہری بن کر کسی کے خلاف مقدمہ درج کرا دے‘، اسلام آباد ہائی کورٹ پولیس پر برہم

پیر کو سماعت کے دوران جسٹس طارق محمود جہانگری نے پولیس حکام پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ کہاں کا قانون ہے کہ کوئی بھی معزز شہری بن کر کسی کے خلاف مقدمہ درج کرا دے۔‘

Read more

ملتان کے سقراط کے نام

تاریخ کی کتب میں سقراط یونانی کا تذکرہ کم یاب ہے، اس کے شاگرد رشید (افلاطون) کی مہربانی سے ہم تک اس کے نظریات تو پہنچے لیکن اس کے حالات زندگی کی مکمل تفصیل جاننے والوں کو آج بھی تشنگی کی پھانس چبھتی ہے، جس مقدمے کی پاداش میں اس کو زہر کا پیالہ پینا پڑا اس کے مبینہ طور پر تین مدعی تھے۔ پہلا ”لائے کن“ (مذہبی خطیب) ، ”انائیٹس“ (سیاسی رہنما) اور تیسرا لیکن اہم ”ملے ٹس“ (معمولی

Read more

میرا شوہر جنسی تشدد کرتا ہے

کیا سیکس اور ریپ میں فرق ہوتا ہے؟ کیا جنسی تسکین کی خواہش صرف مرد کی ہوتی ہے عورت کی نہیں؟ کیا خاتون ہر وقت جنسی عمل میں سے گزرنے کے لیے تیار رہتی ہے؟ جنسی تشنگی کے اثرات مرد اور خاتون کی صحت پر مثبت پڑھتے ہیں یا منفی؟ مشرقی معاشروں میں شادی دو دلوں کا ملاپ ہوتی ہے یا خاندانوں کا ملاپ؟ کیا ریپ صرف آؤٹ آف میرج میں ہوتا ہے یا شادی شدہ زندگی میں بھی ہوتا

Read more

بھارتی بحریہ کی نا اہلی اور بدعنوانیاں

بھوک سے بلکتی، جنگی طیاروں کو گراتی، جنسی بد فعلی کے حوالے سے مشہور بھارتی فوج 4 دسمبر کو یوم بحریہ مناتی ہے۔ بھارتی بحریہ ایسی فورس ہے جس کی آبدوز کو پاکستان کے پانیوں میں داخل ہونے پر تین بار پاکستان بحریہ نے پکڑا ہے، پڑوسی بحریہ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ ان کا حاضر سروس جاسوس افسر پاکستانی جانبازوں کی حراست میں ہے، جس نے ان تمام رازوں سے پردہ اٹھا دیا ہے جو کسی بھی

Read more

پاکستان میں خواجہ سراؤں کے ساتھ بھیانک اور غیر انسانی سلوک

اس وقت سرمایہ درانہ نظام شدید بحران کا شکار ہے۔ سرمایہ دارانہ ریاستوں میں یہ اہلیت نہیں کہ وہ کوئی ایک بنیادی مسئلہ جیسے، ٹرانس جینڈر یا پھر خواجہ سرا کو حل کرسکیں۔ کیونکہ وہ اپنی حکومت کو بچانے کے لئے ایک لڑائی میں مصروف ہیں ان کے لئے اپنی حکومت بچانے کی سوا تمام مسائل ثانوی مسائل ہیں۔ جب تک یہ نظام موجود ہے یہ محنت کش مظلوم اور ایسے لوگوں کا خون پیتا رہے گا۔ ایک سوشلسٹ انقلاب

Read more

ایڈز کے عالمی دن پر متاثرہ افراد کے لئے خوشخبری

اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال یکم دسمبر کو ایڈز کا عالمی دن منایا جاتا ہے اس سال کا تھیم ہے ”World Aids Day 2022 :Equalize“ ۔ پاکستان ایشیاء کا دوسرا بڑا ملک ہے جہاں ایڈز کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے۔ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد بھارت اور نیپال سے صرف چند قدم پیچھے ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں HIVایڈز سے موت کا شکار ہونے والوں کی تعداد 6 لاکھ 50 ہزار ہے جبکہ اس مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 80 لاکھ سے زائد ہے۔

Read more

’ڈاکٹر گمنام‘: نقاب پوش ماہر نفسیات جس نے ہم جنس پرستی کو نفسیاتی مرض سمجھے جانے سے روکا

سنہ 1962 تک تمام 50 ریاستوں میں ہم جنس پرستی جرم قرار پا چکی تھی۔ مگر 2003 تک ایسے تمام قوانین ختم کر دیے گئے اور ایل جی بی ٹی کے حقوق کو جامع طور پر تسلیم کر لیا گیا۔

Read more

جوتے کی مدد سے کس طرح پنجاب میں بچوں سے زیادتی اور قتل کے مجرم کو پکڑا گیا؟

پنجاب کے شہر چونیاں سے کم عمر بچے غائب ہو رہے تھے اور پولیس انھیں تلاش کرنے میں ناکام دکھائی دے رہی تھی، مگر پھر جوتے کے ایک نشان نے پولیس کو قاتل تک پہنچا دیا۔۔۔ پنجاب میں سنگین جرائم کی سائنسی بنیادوں پر تفتیش کیسے مجرموں کو تختہ دار تک پہنچا رہی ہے؟

Read more

پاکستانی خواتین کو اپنے شوہروں سے منتقل ہونے والی جنسی بیماریاں جو کبھی کینسر تو کبھی طلاق کا باعث بنتی ہیں

پاکستان میں اکثر خواتین سیکس کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں اور اس حوالے سے سماجی رویوں کے باعث اعداد و شمار بھی محدود ہیں تاہم ان قابلِ علاج بیماریوں میں مبتلا خواتین اپنے شوہروں کی ہٹ دھرمی کے باعث کبھی طلاق اور کبھی کینسر کا شکار بھی ہو جاتی ہیں۔

Read more

عوامی مقام پے سگریٹ نوشی اور سیکس!

انسان کو ذاتی زندگی اپنی ذات تک ہی محدود رکھنی چاہیے تاکہ کوی اور اس میں مخل نہ ہو سکے۔ پبلک پلیس پے تو مغرب بھی سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دیتا ہے۔ حتی کہ بعض ریاستوں میں گھروں می‍ں والدین بچو‍ں کے سامنے سگریٹ نہیں پی سکتے یہ جرم بھاری جرمانہ کے لیے کافی ہوتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کو معاشرتی جرم قرار دینے کی وجہ دیگر سماج باسیوں کو

Read more

شرمین عبید چنائے نے لکس سٹائل ایوارڈ کیوں واپس کیا؟

”جنسی بنیاد پر تشدد کے خلاف 16 دن کی فعالیت“ ایک بین الاقوامی مہم ہے جو 1991 میں خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے شروع ہوئی۔ 25 نومبر، خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن سے شروع ہو کر، 10 دسمبر، انسانی حقوق کے عالمی دن تک، یہ مہم دنیا بھر کے افراد اور گروہوں سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ خواتین اور لڑکیوں کے خلاف ہر قسم کے تشدد کے خاتمے کے

Read more

سندھ کے سپوت شہید خالد محمود سومرو!

29 نومبر کو سندھ کے سپوت سابو سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کے قتل کو 8 برس مکمل اور 9 واں سال شروع ہو جائے گا۔ ممتاز عالم دین، ایم ایم اے کے سابق سینیٹر علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سندھ دھرتی کا مقدمہ لڑنے اور اسلام کی خدمت کے جرم میں سکھر کے گلشن اقبال مسجد میں دوران فجر کی نماز میں فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا۔ سندھ میں جہاں آپ مذہبی جماعت جمعیت علمائے

Read more

شادی سے پہلے لڑکی ’چیک‘ کرنے کا طریقہ

”شادی سے پہلے لڑکا ’چیک‘ کرنے کا طریقہ“ لکھنے کے بعد اب پیش ہے ’لڑکی‘ کے چناؤ کا طریقہ۔ لڑکا چیک کرنے کے جو طریقے خاکسار نے گزشتہ کالم میں بتائے تھے ان پر کچھ قارئین نے اعتراض کیا ہے کہ اگر وہ تمام طریقے اپنائے جائیں تو پھر کسی لڑکی کی شادی نہیں ہو سکے گی لہذا آئیڈیل لڑکا تلاش کرنے کی بجائے کوئی مناسب سا رشتہ ڈھونڈ کر لڑکی کو بیاہ دینا چاہیے۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی

Read more

وہ ماں جس نے اپنے بچوں کا جنسی استحصال کرنے والے بوڑھے شخص کو جان سے مار ڈالا

ایک رات جڑواں بچوں نے ان پر انکشاف کیا کہ جب وہ اپارٹمنٹ میں تھے، تو لیسٹڈ نے ان پر جنسی حملہ کیا تھا۔ ایک ہفتے بعد بریڈلی نے بھی اسی بات کا انکشاف کیا۔

Read more

ایک تھپڑ کی قیمت نسلیں چکاتی ہیں

اقوام متحدہ کے تحت پچیس نومبر خواتین پر تشدد کی روک تھام کے سالانہ عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ خواتین پر ہمہ اقسام تشدد کے جتنے واقعات سامنے آتے ہیں۔ ان سے کہیں زیادہ واقعات بدنامی، شرمندگی، کسی نہ کسی کی ناراضی یا دباؤ کے سبب پوشیدہ رہ جاتے ہیں۔ خواتین پر تشدد محض مارپیٹ، ریپ، پسند کی شادی، شک یا غیرت کے نام پر قتل کا نام نہیں۔ بلکہ اس کی تعریف بہت وسیع ہے۔ اس

Read more

سندھ ‘مورت مارچ’ اور سماجی برابری کا سوال

جب بھی میں شہر میں کوئی احتجاج یا لوگوں کا ہجوم دیکھتا ہوں تو اکثر مجھے سندھ کے مشہور قومی اور رومانوی شاعر ابراہیم منشی کا یہ شعر یاد آ جاتا ہے۔ برابری، سراسری، اسان گھرون ٿا ایتری، آزاد قوم جیتری، آزاد قوم جیتری، اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم برابری چاہتے ہیں، ایک خود مختیار اور آزاد انسان کی طرح ہم جینا چاہتے ہیں۔ اتوار کے دن کراچی شہر میں برطانیہ راج کے دور میں بنے ہوئے فریئر

Read more

کیا قطر کا فیفا ورلڈ کپ انسانی حقوق کا آخری معرکہ ہے؟

اس وقت بیشتر یورپی ملکوں کے صحافی و تجزیہ نگار قطر میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کے حوالے سے اس حد تک جذباتی عدم توازن کا شکار ہیں کہ یوں محسوس ہوتا ہے کہ شاید دنیا میں انسانی حقوق کی جنگ جیتنے کے لئے یہ آخری معرکہ ہے۔ اور یورپ کے ’انسان دوست‘ مبصر اور ٹی وی اینکر کسی بھی قیمت پر اسے جیت لینا چاہتے ہیں تاکہ فٹبال کا مزہ کرکرا ہوتا ہے تو ہو جائے لیکن انسانیت

Read more

تین بہنوں کی قربانی جو عالمی دن کا باعث بن گئی

پاکستان نے حال ہی میں ڈومینیکن ریپبلک کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈومینیکن ریپبلک سن 1844 میں آزاد ہوا تھا یہ امریکہ کے ایک خطہ ”کیریبین“ میں دوسرا سب سے بڑا متنوع ممالک میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کا بانی رکن بھی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ سن 1492 میں کرسٹو فر کولمبس جب یہاں اترا توامریکہ میں پہلی مستقل یورپی آباد کاری کا مقام بنایا۔ ڈومینیک ریپبلک میں سن 1930 سے 1961 تک

Read more

ٹرانس جینڈر اور سنٹر سیکس، جوائے لینڈ اور استحقاق

چلیے ہم ایک ویڈیو بناتے ہیں، اس ویڈیو میں جس قدر تلف انسانی نکات کو استعمال کیا جاسکتا ہے، کر لیتے ہیں۔ حلق کو کڑوا کرتے جتنے بھی معاشرتی حقائق ہیں، ان سے جتنا بھی منہ چھپایا جائے چھپاتے ہیں۔ تحقیق کیے بنا جتنا بھی مواد بنایا جاسکتا ہے، بناتے ہیں تاکہ ہمارے جھوٹ کو تقویت ملے۔ دور حاضر کے انسانی حقوق کے اہم نظریات کا کچھ مذاق اڑا کر اپنے بیان میں مزید جان بھی پیدا کر لیتے ہیں

Read more

خاندانوں کی بنتی بگڑتی تصویریں

میں نے شمالی امریکہ کی ایک سہ روزہ کانفرنس میں شرکت کی جس میں ساری دنیا کے ماہرین نفسیات اور ماہرین سماجیات اپنے تجربات خیالات اور نظریات پیش کرنے آئے تھے۔ اس کانفرنس کا موضوع۔ خاندان۔ تھا اور دلچسپی کی بات یہ کہ تین دنوں کے طویل مکالموں اور مباحثوں کے بعد بھی ماہرین اس سوال کا جواب نہ دے سکے کہ خاندان کی تعریف کیا ہے؟ اور سب حاضرین کو اندازہ ہو گیا کہ اس آسان سوال کا جواب

Read more

شمیمہ بیگم: ’انھیں دولت اسلامیہ نے جنسی استحصال کے لیے شام سمگل کیا‘، برطانوی شہریت کی بحالی کے لیے وکلا کے دلائل

برطانیہ میں ایک عدالتی ٹریبیوبل کو بتایا گیا ہے کہ شمیمہ بیگم نے کم عمری میں برطانیہ چھوڑ کر شام میں نام نہاد دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور جنسی استحصال کے لیے ان کی انسانی سمگلنگ کی گئی تھی۔

Read more

خواتین کے خلاف تشدد کا عالمی دن

تشدد کسی معاشرے میں بھی کسی بھی ذی روح کے لیے صحیح نہیں ہے۔ چرند، پرند، جانوروں پر بھی بلا وجہ تشدد کرنا ظلم کہلاتا ہے انسان کو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا۔ انسان کے روپ میں چاہے مرد ہو یا عورت، اللہ تعالیٰ کے بندے ہیں۔ عورت کے بغیر انسانیت کی تکمیل ممکن نہیں عورت اللہ رب العالمین کے لطف و کرم اور جمال کا مظہر ہے عورت معاشرے کا اہم ستون ہے عورت انسانیت بالخصوص خاندان کا

Read more

کلینکل میڈیکل ریسرچ کا طریقہ اور حکیمی دوائیں

مصنفہ: لبنیٰ مرزا ایم ڈی، ایف اے سی ای کینڈیڈیٹ، اینڈوکرنالوجسٹ کچھ دن پہلے سائنس کی دنیا نامی گروپ میں ایک صاحب نے سوال کیا کہ اگر کسی فرد نے کچھ دریافت کر لیا ہے تو اس کو کیسے آگے لایا جائے؟ اس کے علاوہ یہ بھی پوچھا جاتا ہے کہ حکیمی دواؤں پر تحقیق کس طرح کی جائے؟ دنیا میں سائنسی دریافت کرنے کے میدان کئی نسلوں کے کام کا نچوڑ ہیں اور ان میں نظام موجود ہیں۔ اس

Read more

شادی سے پہلے لڑکا ’چیک‘ کرنے کا طریقہ

ہوم اکنامکس کالج لاہور کی ایک پرانی درسگاہ ہے، یہاں میری والدہ کیمسٹری پڑھایا کرتی تھیں، کیمسٹری ویسے ہی بڑا مشکل مضمون ہے اور والدہ محترمہ اس کی بھی ایک دقیق شاخ بائیو کیمسٹری پڑھاتی تھیں۔ بعض اوقات مجھے حیرت ہوتی تھی کہ لڑکیوں کے کالج میں اس مضمون کا کیا کام، خیر یہ زمانہ جاہلیت کی باتیں ہیں، ان دنوں میں یہ سمجھتا تھا کہ لڑکیوں کو گھر گرہستی کی تعلیم کے بعد بیاہ دینا چاہیے اور اگر کسی

Read more

بچوں کا جنسی استحصال

ہم سب کے بچے بھی نعیم ہیں۔ سینتالیس منٹ، جی ہاں صرف سینتالیس منٹ اور شرم کے تھپڑوں کی بارش۔ یہ ایک ڈاکومنٹری اگر آپ نے نہیں دیکھی تو آپ میرے پیارے شترمرغ ہیں جو سر ریت میں دبا کر یہ سمجھتے ہیں کہ ”باقی سب خیر ہے“ نعیم ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے۔ آٹھ سال کی عمر میں اس کے والدین فوت ہوئے تو سر سے پیار کا سایہ اٹھ گیا۔ دو تین سال تک ہر جگہ سے

Read more

کیا آپ اینزائٹی اور ڈپریشن کا شکار رہتے ہیں؟

جن دنوں میں پاکستان میں نفسیات کا طالب علم تھا ان دنوں میں یہ خواب دیکھا کرتا تھا کہ ایک دن میں ماہر نفسیات بن جاؤں گا اور ایک کلینک کھولوں گا اور پھر اپنے نفسیاتی کلینک میں اپنے مریضوں اور ان کے خاندانوں کا خیال رکھوں گا۔ ان کے نفسیاتی مسائل حل کروں گا اور انہیں ایک صحتمند اور پرسکون زندگی گزارنے میں مدد کروں گا۔ اسی لیے اب جب میں ہر صبح اپنے کلینک جا رہا ہوتا ہوں

Read more

بی بی سی ریڈیو کی ایک صدی اور میری زندگی کے 65 برس

6 ستمبر 1965 پیر کے دن صبح کے وقت ریڈیو پاکستان سے، صدر پاکستان جنرل محمد ایوب خان کی تقریر نشر ہوئی جس میں انھوں نے بتایا کہ بھارت کی فوجوں نے پاکستان کی سرزمین پر حملہ کر دیا ہے۔ میری عمر اس وقت لگ بھگ 10 سال کی تھی لیکن مجھے آج بھی ایوب خان کی تقریر یاد ہے سارا دن ریڈیو پاکستان سے مختلف قسم کی خبریں نشر ہوتی رہیں اور کراچی ریڈیو اسٹیشن سے شکیل احمد اپنی

Read more

محمد حفیظ خان کا ناول : حیدر گوٹھ کا بخشن

تبصرہ : نعیم اشرف محمد حفیظ خان کا ناول : حیدر گوٹھ کا بخشن، گزشتہ ماہ بک کارنر جہلم نے شائع کیا ہے۔ یہ ناول اتنا دلچسپ ہے کہ 359 صفحے کا ناول میں نے چند دنوں میں پڑھ لیا۔ ناول کے بارے میں چند تاثرات ’ہم سب‘ فیملی کے لیے پیش خدمت ہیں : کتاب کا سر ورق بہت دلکش ہے۔ اس میں ہمارے دیس بالخصوص پنجاب میں رائج ٹرک کلچر اور ٹرک ہوٹل نظر آتے ہیں۔ سرورق پر

Read more

شعبہ اُردو اور جامعات کی روداد

دھول، مٹی، پان اور کچرا جمی شعبہ اردو کی سیڑھیاں شعبے کی خستہ حالی کی عکاس ہیں۔ دیواریں گرد و غبار کو زیب تن کیے ہوئے، اردو زبان کی طرح شعبہ اردو بھی توجہ کا منتظر ہے۔ کمرہ جماعت کھلے اور ہوا دار، کرسیاں دھول اور مٹی کے زیور سے آراستہ، بلب کی باقیات اس بات کی غماز ہیں کہ کسی زمانے میں یہاں بلب بھی ہوا کرتا تھا۔ بجلی کی تاریں جگہ جگہ کھلی ہیں، جو کسی بھی حادثے

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارت کی دوڑ میں دوبارہ حصہ لینے کا اعلان: وہ وجوہات جو سابق صدر کے لیے مشکلات کھڑی کر سکتی ہیں

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلسل تیسری بار صدارتی مقابلے میں اترنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ کسی سابق امریکی رہنما کی جانب سے الیکشن ہارنے کے بعد وائٹ ہاؤس پر دوبارہ قبضہ کرنے کی انتہائی غیر معمولی کوششوں میں سے ایک ہے۔

Read more

اچھی نیند بہتر سیکس لائف کے لیے ضروری کیوں ہے؟

نیند پر کی جانے والی اکثر تحقیق میں اسے تنہا رویہ خیال کیا جاتا ہے۔ حالانکہ اکثر بالغ افراد تنہا نہیں سوتے۔ ڈاکٹر وینڈی ٹروکسل نے اس معاملے پر تحقیق کی ہے کہ ایک جوڑے کے درمیان جنسی اور رومانوی تعلق اس بات سے کیسے متاثر ہوتا ہے کہ وہ ایک بیڈ شیئر کرتے ہیں۔

Read more

کلنگ کمانڈیٹور

تبصرہ و تعارف ڈاکٹر فرخ ملک جاپانی ناول نگار ہاروکی مراکامی کا نام عالمی شہرت کا حامل ہے۔ میں آج اس کے ناول ”کلنگ کمانڈیٹور“ پر تبصرہ و تعارف پیش کرنے جا رہا ہوں۔ کلنگ کمانڈیٹور ایک مصور کی کہانی ہے جو اپنی معاش کی تگ و دو کی وجہ سے اپنے تخلیقی وجود سے دور ہو کر رہ جاتا ہے۔ اس کا تجریدی آرٹ کی طرف جھکاؤ ہوتا ہے لیکن فکرمعاش اسے پورٹریٹ پینٹ کرنے پر مجبور کرتی ہے

Read more

سلمیٰ اعوان کی ”بیچ بچولن“

سلمیٰ اعوان کی تصانیف میں چھے ناول (تنہا، لہو رنگ فلسطین، ثاقب، گھرونداریت کا ، زرغونہ اور شیبہ) پانچ افسانوی مجموعے (بیچ بچولن، کہانیاں دنیا کی اور اس کا ترجمہ ”The Sky Remained Silent“ ، خوابوں کے رنگ، برف میں دھنسی عورت کچھ کہتی ہے اور سنو تو افسانہ میرا) پاکستان شمالی علاقہ جات کے تین اور بیرونی ممالک کے دس ( 10 ) سفر نامے شامل ہیں۔ اس اجمال کی طرف توجہ دلانے کا مقصد یہ ہے کہ اگرچہ

Read more

قطر: کیا یہ اب تک کا سب سے زیادہ سیاست زدہ فٹبال ورلڈ کپ ہے؟

ٹورنامنٹ کے قریب آتے ہی کھیل کے میدان سے اور اس سے باہر احتجاج اور تنازعات جاری رہنے کا امکان ہے، ایسا لگتا ہے کہ یہ ورلڈ کپ فٹ بال کے علاوہ دیگر وجوہات کی بنا پر سرخیوں میں آتا رہے گا۔

Read more

وہ کتابیں جنھیں پڑھنا ’نہایت خطرناک‘ ہو سکتا ہے

کتابیں علم ہیں اور علم ایک طاقت ہے۔ یہی وہ چیز ہے جو کتابوں کو حکام کے لیے ایک بڑا خطرہ بنا دیتی ہے۔ خاص طور پر ایسی حکومتیں اور مطلق العنان رہنماؤں  کے لیے جو ہر حال میں علم پر اپنی اجارہ داری قائم  رکھنا چاہتے ہیں اور اپنے شہریوں کی سوچ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

جرائم کی روک تھام: گواہوں کے تحفظ کا بل موجود لیکن گواہ ڈر خوف میں مبتلا

*جرائم کی روک تھام گواہوں کے تحفظ کا بل موجود لیکن گواہ ڈر خوف میں مبتلا* *گواہی دینا نا ممکن ہوتا جا رہا ہے یہی وجہ ہے کہ ملزمان کی ضمانت آسان* * بل پر عملدرآمد کو کیسے ممکن بنایا جائے؟ * *تحریر: مونا صدیقی* جرم چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا جرم تو جرم ہوتا ہے۔ کسی بھی مجرم کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے ایف آئی آر سب سے پہلی سیڑھی ہے۔ تب ہی مجرم سلاخوں کے پیچھے

Read more

ٹوئٹر پر سیاستدانوں کو بہت زیادہ بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑتا ہے

آن لائن زیادتی کے متعلق بی بی سی کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں سامنے آیا ہے کہ برطانیہ کے اراکین پارلیمنٹ کو روزانہ 3000 سے زیادہ جارحانہ ٹویٹس بھیجی جاتی ہیں۔

Read more

'میں عورت کے جسم میں بے چین تھا'، جنس تبدیلی سے مرد بن جانے والے سکول ٹیچر کی کہانی

خاندان کو جنس تبدیل کرنے پر آمادہ کیا۔ ’بھائی نہ تھا تو اب جنس کی تبدیلی کے بعد بہنوں کے لیے بھائی کی کمی بھی دور ہو گئی ہے‘

Read more

زیادہ پورن دیکھنا آپ کے ازدواجی تعلقات اور جنسی صحت کو کتنا متاثر کر سکتا ہے؟

بہت سے لوگ جانے انجانے میں ذہنی تناؤ کم کرنے کے لیے فحش فلمیں دیکھتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق 18 سال سے کم عمر بچوں کے پورن دیکھنے کا سیکس ایجوکیشن یا جنسی تعلیم سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Read more

امریکہ: وسط مدتی الیکشن کے نتائج کا سلسلہ جاری، ایوان نمائندگان میں ریپبلکن جماعت کی برتری

امریکہ میں وسط مدتی انتخابات (مڈ ٹرم الیکشن) میں منگل کو ووٹوں کی گنتی کی روشنی میں ریپبلکن جماعت کو یہ امید ہے کہ وہ ایوان نمائندگان میں اکثریتی سیٹیں حاصل کر لیں گے۔

Read more

آٹھ برس کی بچی کو گھر کے اندر سات برس تک قید رکھنے پر ماں اور نانا نانی سے تفتیش شروع: جرمن پراسکیوٹر

جرمنی میں حکام ایک آٹھ سالہ بچی کو قید میں رکھنے پر اس کی ماں اور دادا دادی سے تفتیش کر رہے ہیں۔ جرمن استغاثہ کے مطابق اس بچی کو اب خاندان والوں کی قید سے آزاد کر لیا گیا اور اب سرکاری سرپرستی میں دیکھ بھال کی جا رہی ہے۔

Read more

جو ہونا چاہیے وہ کسی کا باپ نہیں کروا سکتا

غالباً یہ پہلی بار ہے کہ جس کی ویڈیو بنی وہ اسے اصلی کہہ رہا ہے اور ایک وفاقی ادارہ اس کو جعلی ثابت کر رہا ہے۔ اگر یہ جعلی ہے تب بھی یہ ایف آئی اے کا کام ہے کہ وہ اپنے سائبر کرائم سیل کی مدد سے پتہ چلائے کہ یہ کس نے اعظم سواتی کی اہلیہ اور بیٹی کو بھیجی۔ تاکہ یہ تو اندازہ ہو کہ ایف آئی اے کی اصلی صلاحیت کتنی ہے اور اس کی پکڑ کن کن جعلیوں تک ہے۔

Read more

سفاک قاتل، شیطان کے طور پر پیش جانے والی قدیم روم کی مہارانی کیا حقیقت میں بھی ایسی تھیں؟

روم کی پہلی مہارانی لیویا ڈروسیلا کو طویل عرصے تک ایک سفاک قاتل ولن اور شیطان کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن ایک نئے ٹی وی ڈرامے میں ڈیزی ڈن پہلی بار ان کے متعلق حقیقت کو فسانے سے الگ کرکے پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

فلم ’تالی‘ میں سشمیتا سین کے خواجہ سرا بننے پر خواجہ سراؤں کو اعتراض کیوں؟

سشمتا سین کے فلم تالی میں ٹرانس جینڈر بننے پر انڈیا کی خواجہ سرا برادری کی رائے منقسم ہے اور بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ اس کردار کے لیے ٹرانس اداکاراؤں کے پاس جانا چاہیے تھا جو ایسی بڑی شروعات کا انتظار کر رہی تھیں۔

Read more

انڈیا:عدالت نے نابالغ مسلمان لڑکی کی شادی کالعدم قرار دے دی

انڈیا کی ایک عدالت نے ایک مسلمان لڑکی کی شادی اس بنیاد پر کالعدم قرار دے دی ہے کہ 18 برس سے کم عمر کی لڑکی سے جنسی تعلق قانون کی رو سے جرم ہے اور اس معاملے میں مسلم پرسنل بورڈ کے اپنے قوانین کا اطلاق نہیں ہو سکتا۔

Read more

ڈیجیٹل دور میں بچوں کو سیکس کی تعلیم کیسے دی جائے؟

ڈیجیٹل دور میں، جنسی تعلقات اور محبت کے بارے میں سوالات کے جوابات جاننے کے لیے بچوں کو ایک ایسے ذریعے کی ضرورت ہوتی ہے جس پر وہ بھروسہ کر سکیں اور تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ والدین اس میں کیسے انکی مدد کر سکتے ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا کے ذریعے آن لائن انتہا پسندی کا فروغ

انتہا پسندی ایک ایسا عالمی مسئلہ ہے، جو مذہب، مسلک، ثقافت اور سرحدوں کی حدود سے بالاتر ہے۔ یہ دراصل عدم برداشت، نفرت، لسانیت و جنونیت میں شدت کا نتیجہ ہے۔ جدید دور میں جدت کی وجہ سے معاشرے کی عام انتہا پسندی بھی جدید (آن لائن انتہا پسندی) میں بدل گئی ہے، جس میں سوشل میڈیا کا بہت بڑا کردار ہے۔ یکم جنوری، 1983 ء کو انٹرنیٹ کی ایجاد نے دنیا میں ایک انقلاب برپا کیا اور ترقی کے

Read more

کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبی افراد سے بات کرنا کتنا فائدہ مند ہو سکتا ہے؟

آج کی اس شکّی دنیا میں ہم عموماً اجنبی لوگوں سے گفتگو کرنے سے گریز کرتے ہیں لیکن ایسے لوگوں سے باتیں کرنا جنھیں ہم پہلے سے نہیں جانتے ہیں یہاں تک کہ ان سے پہلے کبھی کوئی سرسری سا تعلق بھی نہ رہا ہو، وہ ہمیں زیادہ سمجھدار بناتا ہے اور زیادہ خوشی دیتا ہے۔

Read more

ہوش اڑا دینے والی ڈراؤنی فلمیں، جن پر پابندی عائد کی گئی

ڈراؤنی فلموں کے مداح ایسی فلمیں دیکھنا پسند ہی اس لیے کرتے ہیں کہ وہ خوفزدہ کرتی ہیں لیکن اگر کوئی فلم اتنی خوفناک ثابت ہو جائے کہ اس پر پابندی عائد کرنا پڑے تو، کیا ہو گا؟ ایسا اصل میں کئی فلموں کے ساتھ ہو چکا ہے۔

Read more

مرد آہن اور پاکستانی معاشرہ

مرد اور عورت نسل آدم کی دو اصناف ہیں۔ مرد اور عورت دونوں ہی اپنی صنف میں اہمیت رکھتے ہیں۔ لیکن یہ معاشرتی اور انسانی رویے ایسے صنفی امتیاز پیدا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نا صرف عورت بلکہ مرد کو بھی بہت کچھ برداشت کرنا پڑتا ہے۔ عموماً ہمارے معاشرے میں یہی مفروضہ عام ہے کہ مرد عورت پر غالب اور عورت حد درجہ مغلوب اور مظلوم ہے۔ بے شک مرد عورت کا ہر رشتے میں محافظ

Read more

کیا بریسٹ کے متعلق سنتے ہی بعض لوگ بے قابو ہو جاتے ہیں؟

بریسٹ کینسر انتہائی مہلک اور جان لیوا مرض ہے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی خواتین لاعلمی و لاپرواہی کا شکار رہتی ہیں جب پتہ چلتا ہے تو بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ اسی وجہ سے اس کے متعلق آگاہی کا دن پوری دنیا میں منایا جاتا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین کو اس مہلک مرض سے بچایا جا سکے۔ مگر ایسی ذہنیت کا کیا کریں جو خواتین کے ہاتھ، پاؤں یا سر کے بالوں کو

Read more

نسوانیت کی کمی کا شکار عورت

مانا جناب کہ کچھ حروف جوڑ کر لکھ لیتے ہیں ہم، ایسے ہی گزارا سا اور آپ کو اچھا بھی لگتا ہے۔ لیکن ہمارے لکھے پہ جو آپ لکھتے ہیں اس کی تو بات ہی کچھ الگ ہے۔ داد تو بنتی ہے نا جب کچھ پڑھ کر ہمارا قہقہہ مزید بلند آہنگ ہو جائے۔ لپ اسٹک کی کہانی پڑھ کر ایک بزرگ قاری نے ہم سے پوچھا کہ شادی والے دن بھی کچھ شرم ورم، کچھ لجاہٹ تھی یا نہیں؟

Read more

بدنام زمانہ انسانی چڑیا گھروں کی کہانی جو 1958 تک قائم رہے

یہ ایسے میلے تھے جن میں مغربی تماشائیوں کی تفریحِ طبع کے لیے نوآبادیات سے لائے گئے انسانوں کو دکھایا جاتا تھا۔ ایسا آخری چڑیا گھر تقریباً 64 برس پہلے ختم ہوا۔

Read more

عورت کی سیاست میں شمولیت

پاکستان میں دن بہ دن یہ اس بات کا ادراک بڑھ رہا ہے کہ آج کے اس جدید دور میں بھی خواتین کو سیاست اور عوامی زندگی سے دور رکھا جا رہا ہے۔ اسی بناء پر حالیہ سالوں کے دوران بعض اعلیٰ عہدوں پر خواتین دیکھنے کو ملی ہیں۔ یہ سلسلہ محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شروع ہوا جو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں۔ ملک کی ترقی، خوشحالی اور خطے میں

Read more

چھاتی کا کینسر: ’آپ کو ڈاکٹر کے پاس تاحیات جانا پڑتا ہے کیونکہ یہ دوبارہ بھی ہو سکتا ہے‘

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بریسٹ کینسر سے موت نہیں ہوتی لیکن اگر جلد تشخیص نہ ہو اور ڈاکٹروں سے رجوع نہ کیا جائے تو پھر بریسٹ کینسر سمیت دیگر بیماریاں بھی حملہ آور ہوکر نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں اور موت کا باعث بن سکتی ہیں۔

Read more

عمران خان:’احمقانہ پریس کانفرنس میں سچ کے نام پر جھوٹ اور آدھے سچ بولے گئے‘

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف چیئرمین عمران خان نے بدھ کے دن ڈی جی آئی ایس پی آر اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس کو احمقانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سچ کے نام پر کی جانے والی اس پریس کانفرنس میں جھوٹ اور آدھے سچ بولے گئے جو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیے گئے۔

Read more

عورت کے نئے ہتھیار

نیاز علی ایک صوبائی حکومتی محکمہ کے مقامی دفتر میں اعلیٰ عہدہ پر فائز تھے۔ ایماندار تھے، اس لئے اوپر کی آمدنی عنقا تھی۔ والدین کی اکلوتی اولاد ہونے کی وجہ سے ماں باپ کا یہ گھر انہیں ورثہ میں مل گیا۔ گھر بے شک کوئی پرشکوہ اور قابل رشک تو نہیں تھا مگر اتنا بڑا ضرور تھا کہ خود ان کی تنخواہ سے نہیں بنایا جا سکتا تھا۔ انہی کی طرح ان کی بیٹی انوشہ کا بھی کوئی بہن

Read more

ماں اور ٹک ٹاکر بیٹی کے خلاف دو نوجوانوں کو قتل کرانے کا الزام

برطانیہ میں ایک ٹک ٹاک انفلوئنسر اور ان کی والدہ پر الزام ہے کہ انہوں نے دو نوجوانوں کو منصوبہ بندی کے تحت ایک سڑک حادثے میں جان سے مروا دیا۔

Read more

’خاتون کو گھورنے‘ پر تین دلت افراد کا قتل: وجہ زمین کا تنازع تھا یا کچھ اور؟

مدھیہ پردیش کے ضلع داموہ کے گاؤں دیوران میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے اور کئی سینیئر انتظامی افسران بھی یہاں موجود ہیں۔  منگل کو دیوالی کے ایک دن بعد تین دلت افراد کو مبینہ طور پر ’ایک عورت کو گھورنے‘ پر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پولیس اور انتظامیہ یہاں اس تنازعے کے پیچھے موجود وجوہات کا تعین کرنے کے لیے کئی مرتبہ آئے ہیں۔  پولیس سپرنٹنڈنٹ ڈی آر تنیوار نے بی بی سی کو بتایا

Read more

چھاتی کا سرطان کیا ہے اور اس سے بچنا کیا ممکن ہے؟

گرمی کی شدت کم ہو چکی، جاڑا دبے پاؤں آن پہنچا، رت بدلنے لگی اور 2022 ء ماضی بننے کے لیے سامان باندھ رہا ہے۔

زندگی بھی شاید یونہی تمام ہوتی ہے، بیٹھ کر سکون کا سانس بھی نہیں لینے پاتے کہ گھنٹی بج جاتی ہے۔ زندگی کی شام اس طرح سب منظر دھندلا دیتی ہے کہ کوئی جان ہی نہیں پاتا کہ کب اور کیسے سفر تمام ہو گیا؟

اس سفر میں، زندگی کے الجھاؤ میں بہت سی ان چاہی باتیں بھی شریک سفر ٹھہرتی ہے۔ زندگی کا حق یہ ہے کہ ہر انہونی سے دوبدو ہو کر لڑا جائے، چاہے جیت ہو یا ہار۔ ایسی ہی ایک صورتحال کینسر یا سرطان سے مقابلہ کرنے کی ہے۔

اکتوبر دنیا بھر میں چھاتی کے کینسر کے بارے میں معلومات پھیلانے کا مہینہ ہے اور گلابی ربن کی علامت بریسٹ کینسر کی آگہی کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

Read more

’ڈاکٹر جی‘: انڈیا میں مرد گائناکولوجسٹس سے متعلق فلم بنانے کا خیال کیسے آیا؟

میڈیکل کالج میں اکلوتا لڑکا جو گائناکولوجسٹ بن رہا ہے اس کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح اس کا شعبہ بدل جائے۔ یہ کہانی ہے فلم ’ڈاکٹر جی‘ کی جس کا ذکر ان دنوں ہو رہا ہے۔

Read more

مذہب اور روحانیت بیچ کر کلٹ بنانے والے

دنیا کے ہر دور، ہر قوم اور ہر ملک میں جہاں کچھ ایسے مذہبی اور روحانی لیڈر، سنت اور سادھو، درویش اور صوفی ہوتے ہیں جو لوگوں کو پرامن زندگی گزارنے اور بہتر انسان بننے کی ترغیب دیتے ہیں وہیں کچھ ایسے مذہبی رہنما، سیاسی لیڈر، جعلی پیر اور روحانی پیشوا بھی ہوتے ہیں جو روحانیت بیچتے ہیں۔ ایسے مذہبی و سیاسی رہنما اور جعلی پیر سادہ لوح مردوں اور عورتوں کو ورغلاتے ہیں اور ان کی عقیدت کا ناجائز

Read more

بکری کے تھنوں اور موٹر سائیکل کے سائلینسر میں اٹکی بے لگام شہوت

تقوی و طہارت کی بہت زیادہ باتیں کرنے والے عملی زندگی میں یکسر مختلف کیوں ہوتے ہیں؟ جن باتوں کا تذکرہ کرنے سے ان کا ایمان ہچکولے کھانے لگتا ہے انہی باتوں کو مزے لے کر بیان کرنے میں بھلا کیا منطق ہو سکتی ہے؟ اگر خواتین کا وجود سراپا شہوت ہے تو ان کے وجود پر اتنی باتیں کیوں؟ شد و مد سے حوروں کا تذکرہ کرنے میں کیا منطق ہے؟ یہ سوالات ایک مولانا کا ویڈیو کلپ سننے

Read more