کیا آپ کی شادی ٹوٹنے والی ہے؟

کیا آپ نے کئی دن سے اپنی بیوی سے بات نہیں کی؟ کیا آپ نے کئی ہفتوں سے اپنے شوہر کے ساتھ کھانا نہیں کھایا؟ کیا آپ نے کئی مہینوں سے اپنے شریک حیات سے ہمبستری نہیں کی؟ اگر ان سوالوں کا جواب اثبات میں ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی شادی کسی بھی وقت کسی بحران کا شکار ہو سکتی ہے اور اگر اس بحران سے نہ نکلی تو ٹوٹ بھی سکتی ہے؟ پچھلے چالیس

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ: کسی عورت کا مرد بننا یا شناختی کارڈ میں جنس ’ایکس‘ لکھوانا کتنا مشکل

سندس سے سہیل بننے میں انھیں پانچ سال لگے اور لاکھوں روپے خرچ ہوئے۔ اس دوران متعدد نفسیاتی ماہرین اور ڈاکٹروں کی ٹیموں کے علاوہ عدالتوں کے چکر بھی لگانا پڑے۔

Read more

میری شہریت منسوخ کر دی جائے

لکھاری کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ اپنی کتھا لکھنے کی بجائے دوسروں کے بارے میں لکھے۔ لیکن جب اپنی کتھا ہر ایک کی کتھا ہو تو پھر اپنی کتھا لکھنا ہی پڑتی ہے۔ میں ایک اوورسیز پروموٹر ہوں۔ اپنے روزگار کے ذریعے ضرورت مند پاکستانیوں کو بیرون ملک بھیجتا ہوں، یوں اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ان کے بچوں کی بہتر مستقبل کے لئے کوشش کرتا ہوں۔ میری اپنی زمینیں ہیں، گھر ہے، حجرہ ہے، مسجد ہے اور قبرستان

Read more

منٹو اور نانگلی

روزمرہ کی زندگی میں عورت کی چھاتی کو جنسی تحریک کا محور سمجھنا ذہنی جہالت کے سوا کچھ اور نہیں۔ لیکن وقت، زمانے اور معاشرت و تہذیب کا کہنا ہے کہ عورت کی چھاتی سے جنسی حظ اٹھانے والوں کی کمی نہیں۔ چٹانوں کے ابھار، پہاڑیوں کی گولائیاں، مدور گھاٹیاں، نشیب و فراز جیسے معنی خیز الفاظ سے صفحات پہ لگی کالک کسی سے چھپی نہیں۔ مرد چھاتیوں کو کس نظر سے دیکھتا ہے اس کا نقشہ اردو ادب میں

Read more

سابق امریکی صدر ٹرمپ پر ریپ کا الزام، ہتک عزت کے کیس میں حلفیہ بیان قلمبند

ایک خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تحفہ خریدنے میں مدد کر رہی تھی کہ جس دوران وہ دونوں سٹور کے ڈریسنگ روم میں جا پہنچے، جہاں ٹرمپ نے اُن کا ریپ کیا۔

Read more

سیکس ایجوکیشن: کیا یہ غلط فہمی ہے کہ جنسی تعلق کے نتیجے میں سپرم بیضہ کی جانب دوڑ لگاتا ہے؟

ہم یہ سنتے آئے ہیں کہ حمل کے لیے خواتین کے جسم میں انڈا یا بیضہ نطفے یا سپرم کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔ جنسی تعلق قائم ہونے کے بعد لاکھوں سپرم بیضہ کی طرف دوڑ لگا دیتے ہیں اور جو سپرم سب سے تیز رفتار سے بیضہ کی طرف بڑھتا اسی کی جیت ہوتی ہے۔ حالانکہ سائنسدان اس موقف سے مکمل طور پر متفق نہیں۔

Read more

آواز اٹھاؤ اور امل کو سنگسار ہونے سے بچاؤ

پیارے دوستو، سنگسار سے موت۔ یہ وہ ظالمانہ انجام ہے جس کا سوڈان میں امل کو سامنا ہے۔ وہ صرف 20 سال کی ہے، اور ایک جج نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک دہائی میں پہلی سنگساری کی سزا میں زنا کے جرم میں موت کے گھاٹ اتارے جانے کی مستحق ہے۔ لیکن پھر بھی امید باقی ہے : امل نے فیصلے کے خلاف اپیل کی ہے، اور عدالت سزا کو کالعدم کر سکتی ہے اور اس کی جان بچا

Read more

پاکستان میں کم عمری کی شادیاں اور قانون

اس موضوع پر بات کرتے ہوئے بنیادی سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستانی قانون کے مطابق شادی کی کم سے کم عمر کیا ہے اور اس کے قانونی و منطقی وجوہات اور دلائل کیا ہیں؟ کیا ایسی قانون سازی کرنا اسلام کے منافی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت (ایف ایس سی) کے چیف جسٹس ڈاکٹر سید محمد انور مسکانزئی کی سربراہی میں تین رکنی ایف ایس سی بنچ نے فاروق عمر بھوجا کی جانب سے، 2021 میں، چائلڈ میرج ریسٹرینٹ

Read more

ایرانی آزاد عورت، ٹیٹوز اور روز اول سے ناکام ایرانی انقلاب

سخت گیر اور آمرانہ مذہبی ایرانی جمہوری حکومت میں خواتین پر پردہ اور حجاب کی بظاہر سخت پابندی ہے۔ ایران میں چہرے کا پردہ تو کبھی تھا ہی نہیں۔ سر پر حجاب تھا کہ جس میں سر کے بال نظر نہ آئیں اور چہرے کی گولائی کے گرد لپٹا ہونا لازمی تھا۔ برقع یا چادر لازمی تھی مگر جیسے جیسے انقلاب کو وقت گزرتا گیا ویسے ویسے ہی حجاب بھی سرکتا چلا گیا اور مسلسل سرکتا چلا جا رہا ہے۔

Read more

ایسی دلہن جس کا شوہر اس سے حد سے زیادہ پیار کرتا تھا

آج میری ایک فنکارہ دوست نے مجھے اپنی ایک نثری نظم سنائی جسے سن کر میں بہت دکھی ہو گیا۔ اس نظم کو سننے کے بعد مجھے اپنے ماضی کا ایک حیران کن اور پریشان کن واقعہ یاد آ گٓیا۔ میں آج پہلے آپ کو اپنے ماضی کا واقعہ سناتا ہوں اور پھر اپنی دوست کی نظم۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں پشاور کے زنانہ ہسپتال اور لیبر روم میں کام کیا کرتا تھا۔ ایک رات مجھے لیبر

Read more

جنسی تعلیم کیا ہے کیا نہیں

عبدالستار صاحب کا ایک کالم پڑھا اس پہ ایک صاحب کے کمنٹ نے توجہ کھینچی عبدالستار صاحب نے مردانہ جنسی مسائل کے حوالے سے لکھے آرٹیکل میں کہا کہ جنسی تعلیم عام ہونی چاہیے جس پہ سوال کرنے والے صاحب نے پوچھا کہ جنسی تعلیم میں کیا سکھایا جائے گا یہ آسان کر کے بتائیے۔ تو میں نے سوچا چلیے اس بات کی تھوڑی بہت وضاحت کردوں۔ جنسی تعلیم میں سب سے پہلے یہ سکھایا جاتا ہے کہ جنسی تعلق

Read more

ذو صنفی انسان

1871 میں برطانوی حکومت نے قبائل کے مجرمانہ قانون کے ذریعے مختلف قبائل اور برادریوں کے ساتھ ساتھ ذو صنفی (ٹرانس جینڈر) کمیونٹی کو بھی جرائم پیشہ گروہ میں ڈال کر برصغیر ( پاک و ہندو بنگلہ) میں ٹرانس کمیونٹی کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے کی ناقابل معافی کوششوں کا حکومتی سطح پر باقاعدہ آغاز کیا تھا۔ 2018 میں پاکستان کی پارلیمنٹ نے ذو صنفی انسانوں کے آئینی اور قانونی حقوق کے تحفظ کے لئے ایک قانون پاس کر

Read more

جوانی کی غلط کاریاں کیا ہوتی ہیں؟ یہ حقیقت ہے یا افسانہ

ہمارے ایک دوست تھے جنہیں ”جریان“ کا مسئلہ لاحق تھا تھوڑا سا الٹا سیدھا سوچ لینے سے منی کے قطرے بہنے لگتے اور اکثر اوقات شلوار گندی رہنے کی وجہ سے انتہائی کرب محسوس کرتے تھے۔ پریکٹسنگ مذہبی تھے مگر ہر طرح کی فلمیں دیکھنے کے بڑے شوقین تھے۔ ایک مثال ہے کہ ”ملا کی دور مسیت تک“ تو ان صاحب نے بھی اپنے مولویوں اور خاص طور پر اپنے مرشد خاص جن کا اکثر گفتگو میں تذکرہ فرمایا کرتے

Read more

الجزیرہ کے سٹاف کے خلاف ڈرانے دھمکانے اور ہراس کے الزامات کو نظر انداز کیا جاتا رہا، بی بی سی کی تحقیق

تجربہ کار ٹیلی ویژن صحافی کماہل سانتاماریا کو نیوزی لینڈ کے اعلیٰ نشریاتی ادارے ٹی وی این زیڈ میں ابھی اپنی ملازمت کے صرف 32 دن ہوئے تھے کہ انھوں نے وہاں سے استعفی دے دیا۔

Read more

بے وفائی کی وہ قسم جو جسمانی تعلق کے بغیر بھی آپ کا رشتہ ختم کروا سکتی ہے

جسمانی بے وفائی یا چیٹنگ کا تعین کرنا کسی حد تک آسان ہو سکتا ہے لیکن اس کے مقابلے میں کسی سے جذباتی لگاؤ ایک بارودی سرنگ جیسا ہوتا ہے۔ جذباتی بے وفائی سے نمٹنا شادی شدہ جوڑوں کے لیے ایک چیلنج ہے جو تعلق کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔

Read more

جیون ساتھی چنتے ہوئے کیا کچھ دیکھا جاتا ہے؟

نکاح ایک سماجی روایت ہے جس کو مذہبی توثیق بھی حاصل ہے، اس لیے مسلم معاشروں میں یہ صرف کلچرل سرگرمی ہی نہیں بلکہ ایک مذہبی فریضہ بھی مانا جاتا ہے۔ دو عاقل بالغ افراد اپنا گھر آباد کرنے کی نیت سے مستقل رشتہ جوڑتے اور زندگی بھر کے لیے ازدواجی بندھن قائم کرتے ہیں تا کہ زندگی کی رونقوں کو مزید خوبصورت بنایا جا سکے۔ فرد کی المناک تنہائیوں، ذہنی اور نفسیاتی پیچیدگیوں، جسمانی ضرورتوں اور جذباتی اکیلے پن

Read more

جیفری ڈہمر: نیٹ فلکس کی سیریز ’ملواکی مونسٹر‘ کا مرکزی کردار اور بدنامِ زمانہ امریکی سیریل کلر جیفری ڈہمر کون تھا؟

اگرچہ حالیہ امریکی تاریخ سیریل کلرز سے بھری پڑی ہے جو سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ ڈہمر نے ان افراد کو قتل کرنے کے لیے اور ان کی لاشوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے تھے، اس کی وجہ سے یہ مجرموں کے ماہرین اور عام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

Read more

چھاتی کو سلیٹ بنا دو!

چنی پہ چھڑی بحث پڑھ کر جی چاہا کہ کیوں نا بات کو آگے بڑھایا جائے۔

چنی سے جڑے رویوں پہ بات کرنے کا مقصد یہ نہیں تھا کہ دوپٹہ لیا جائے یا نہیں بلکہ بچپن میں چھاتی کے متعلق کی گئی بے جا روک ٹوک کی نشان دہی تھی، جس سے عورت شرمندہ ہو کر چھاتی کو جسم کا ایک ایسا حصہ مان لیتی ہے کہ اس کے متعلق بات کرتے ہوئے زبان لڑکھڑانے لگتی ہے۔

بیماری، ٹیسٹ اور علاج۔ چھاتی کے لیے؟ نہ بابا نہ، نام نہ لو۔ لیڈی ڈاکٹر موجود نہیں تو دروازے سے ہی واپس۔ مرد ڈاکٹر کرے گا چھاتی کا معائنہ۔ توبہ توبہ!

چھاتی میں ہونے والی کسی بھی تکلیف کو سرگوشیوں اور دیسی ٹوٹکوں سے حل کرنے کی کوشش اسی شرم کا نتیجہ ہے جو بچپن ہی سے لڑکی پر لاد دی جاتی ہے۔ ایک نارمل عضو کو معاشرتی رویے ایک ایسی بدصورتی میں بدل دیتے ہیں جن سے بلوغت کی سرحد پہ کھڑی بچی اپنے آپ سے شرمندہ رہتی ہے۔

Read more

لوسی لیٹبی مقدمہ: بچوں کے مبینہ قتل میں ملوث نرس نے اپنی ڈائری میں لکھا 'میں نے جان بوجھ کر انھیں قتل کیا ہے‘

برطانیہ کی ایک عدالت کو معلوم ہوا ہے کہ ایک ایسی نرس نے جن پر زچہ بچہ وارڈ میں نومولود بچوں کو قتل کرنے کا الزام ہے اپنی ڈائری میں لکھا ہوا تھا کہ ‘میں شر ہوں’ اور ‘میں نے انھیں جان بوجھ کر قتل کیا کیونکہ میں خود قابل نہیں ہوں۔’

Read more

انڈیا: پنجاب کی ایسی جیل جہاں قیدی اپنے شریک حیات کے ساتھ جنسی تعلق بھی قائم کر سکتے ہیں

پنجاب میں اس سے قبل قیدیوں کو کسی ملاقاتی سے جسمانی رابطہ کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ اس قانون کے بعد جیل میں قیدی اپنے شوہر یا بیوی سے تنہائی میں مل سکیں گے اور جسمانی تعلقات بھی قائم کر سکتے ہیں۔

Read more

چنی، چھاتی اور کینسر!

کیا بات ہے آج تو آپ نے چنی اوڑھ لی، دہلی سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر مردھلا نے مسکرا کر کہا۔
ہائیں، کیا تمہارے ہاں بھی دوپٹہ، چنی کہلاتا ہے؟ ہم چونکے۔
جی ہاں، چنی! ہمارے یہاں تو یہ چنی منی نچا مارتی ہے لڑکیوں کو۔ وہ ہنس کر بولی
کیسے؟

بچی زمین سے اگی نہیں کہ ڈانٹ پڑنے لگتی ہے، چنی ڈالو چھاتی پہ، چنی ٹھیک کرو، چنی کہاں ہے تمہاری، چنی پھیلا کر لو۔

توبہ، مطلب وہی سب کچھ جو اس طرف بھی ہے۔ لکیر کھنچ گئی مگر عورت کا نصیب ایک سا دونوں طرف۔

Read more

جیل جیسی بادشاہت کہاں؟

تیس ستمبر کو پنجاب کے محکمہ داخلہ کے انٹیلی جنس سینٹر ( پی آئی سی) نے آئی جی جیل خانہ جات، چیف سیکریٹری پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ اور وزیراعلیٰ دفتر کے ایڈیشنل سیکریٹری (لا اینڈ آرڈر) کو ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے بارے میں ایک تحقیقی رپورٹ ارسال کی۔ مندرجات حسب ذیل ہیں۔ ” ڈسٹرکٹ جیل اٹک کرپشن اور بے قاعدگیوں کا گڑھ بن چکی ہے۔ تشدد ، اذیت رسانی ، جنسی زیادتی اور منشیات کا فروغ مسلسل ہے۔جیل انتظامیہ

Read more

جنسی تشدد اور ہراسمنٹ کے ’فروغ‘ کے لیے کیا شو بز بھی ذمہ دار ہے؟

جب ابرار الحق کا گانا پروین ریلیز ہوا تھا تو مجھے یاد ہے کہ پروین نامی ایک لڑکی کی کہانی کہیں چھپی تھی جس نے یونیورسٹی چھوڑ دی تھی کیونکہ اس کے پیچھے لڑکے یہ کہتے ہوئے چلتے تھے پروین، توں بڑی نمکین اتوں مسکین اندروں بڑی شوقین۔ (پروین تم بہت نمکین ہو، اوپر سے مسکین ہو مگر اندر سے شوقین ہو) اسی طرح نعیم ہزاروی کا ایک گانا تھا ساڈے نالوں کتاب چنگی جیہڑی دل نال لائی ہوئی اے،

Read more

بیانیہ لیکس اور اینٹی کلائمکس

< p dir=”rtl”> جتنی بلندی(Climax) اتنی ہی پستی (Anti-Climax) اور اس سرعت سے، پہلے بھی نہ دیکھی تھی۔ انتہائی گرتی ہوئی ساکھ کی عمران حکومت کے خلاف ایک بے وقت تحریک عدم اعتماد نے عمران خان کو ایک ایسا سنہرا موقع فراہم کیا کہ ” جنگ میں ہر حر بہ جائز ہے” کے مقولے کی تصدیق کر دی۔ ہاتھ لگا بھی تو امریکہ میں پاکستان کے سفیر کا خفیہ خط (سائفر )، پھر کیا تھا وزیر اعظم نے اپنی حکومت

Read more

آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا

آج کل پاکستان میں لیک ہونے والی آڈیوز کا موسم چل رہا ہے۔ روز کوئی نہ کوئی آڈیو لیک کی جاتی ہے۔ اور اس کے بعد تمام میڈیا، تمام صحافی اور تجزیہ نگار اور ہر چائے خانے میں بیٹھ کر گپیں لگانے والا اور دفتر میں بیٹھ کر وقت گزاری کرنے والا ہر شخص اس آڈیو کے متعلق باتیں کرنے میں مصروف ہو جاتا ہے۔ کوئی کہتا ہے لو جی یہ سیاستدان پکڑا گیا۔ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے

Read more

بالی وڈ ڈائری: پرینکا کی ایرانی خواتین کی حمایت، ساجد خان کا تنازع اور آرین خان کی انٹری

بالی ووڈ ڈائری: ایرانی خواتین کے احتجاج پر پرینکا کی حمایت، بگ باس میں ساجد خان کی شمولیت پر ہنگامہ اور کنگ خان کے بیٹے آرین خان کی بالی وڈ میں باقاعدہ انٹری کی تیاری۔ یہ سب پڑھیے بالی وڈ ڈائری میں۔

Read more

دائی کی سلائی

درزی حیران ہو کر پوچھتا ہے، آپ کو کپڑا کاٹنے کی اتنی ترکیبیں کیسے آتی ہیں؟ کیا سلائی کڑھائی کا کورس کر رکھا ہے؟ گلا اس طرح سے کاٹو، معاف کیجیے گا قمیض کا گلا۔ کندھے کی گولائی سے لے کر چھتیس کلیوں والے کرتے کی ترکیب تک۔ ہم ہنس پڑتے ہیں۔ کیسے بتائیں کہ قینچی سے کپڑا کاٹنا کس قدر آسان ہے، یعنی غلطی کی گنجائش ہی گنجائش۔ گلا غلط کاٹو یا کندھا، گھیرا چھوٹا بڑا، لمبائی کم زیادہ۔

Read more

انسدادِ منشیات، نشئیوں کی بحالی کے مراحل اور ریاستی اداروں کا منفی کردار

بیس سال پہلے میں ہیروئن پیتے، انجکشن لگاتے، بے حال و بد حال، میلے کچیلے، چیتھڑوں میں ملبوس، مختلف جلدی و دیگر بیماریوں میں گھرے ہوئے زندہ انسانوں کو گرے ہوئے، سر راہ مرتے ہوئے دیکھتا، ان کے پاس رکتا، ان سے باتیں کرتا اور افسوس کرتا ہوا چل پڑتا۔ 70 فیصد نشئی نشہ چھوڑنا چاہتے تھے اور اب بھی تقریباً اتنی ہی تعداد میں چھوڑنا چاہتے ہیں۔ پھر معلومات لیں کہ نشہ چھڑانے والے ادارے بھاری رقوم لیتے اور دیگر

Read more

!پاکستان میں خواتین پر تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات

ہمارے معاشرے کا المیہ یہ ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والی خواتین کو برا بھلا کہا جاتا ہے ۔ اس مردانہ معاشرے میں عورت پر ہونے والے جسمانی تشدد کو مرد حضرات غیرت کے نام سے منسوب کرتے ہیں۔ معاشرے میں مردوں نے اس ہتھیار کو اپنے دفاع کے لیے استعمال کیا ہے۔ پاکستان کی وزارت انسانی حقوق کے مطابق گھریلو اور جنسی مسائل اب پاکستانی معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے چکے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق پاکستان

Read more

حفظ فروج کے گرد گھومتی جاوید احمد غامدی کی فکر

عورت کی شرمگاہ کے تحفظ کی عورت سے زیادہ مرد کو کیوں فکر لاحق رہتی ہے؟  جو جس کے وجود کا جزوِ لاینفک ہے کیا وہ اس کے تحفظ و پاکیزگی سے بے نیاز ہوتا ہے؟ کیا عورت اس بات سے بے خبر ہوتی ہے کہ اس کی عزت و عصمت کس میں پنہاں ہے؟ کیا عورت ہر وقت اسی فکر میں الجھی رہتی ہے کہ وہ آج اپنی وجائنا کو تسکین کیسے اور کس سے پہنچائے؟   کیا عورت

Read more

روکیٹانسکی سنڈروم: وہ بیماری جس میں خواتین رحمِ مادر کے بغیر پیدا ہوتی ہیں مگر اب اس کا کچھ حد تک علاج ممکن ہے

عام طور پر لڑکیوں کو اپنی پہلی ماہواری نو سے 13 برس کی عمر میں ہوتی ہے جو نہ آنے کی صورت میں اس مرض کا پتا چلتا ہے۔

Read more

ٹرانسجینڈر بل: علماء سے چند سوالات

ٹرانسجینڈر بل 2018 میں منظور کیا گیا تھا۔ گزشتہ ایک دو ماہ سے بہت سے مذہبی حلقے اس بل کی مخالفت میں مہم چلا رہے ہیں۔ اور اس بل کو قرآن اور سنت کے خلاف قرار دیا جا رہا ہے۔ چونکہ آئین کی رو سے پاکستان میں قرآن اور سنت کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا، اس لئے اس بل کو وفاقی شریعت کورٹ میں چیلنج بھی کیا ہے اور سینٹ میں جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور ہم جنس پرستی

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے کچھ اور لکھے کا کوئی ارادہ نہیں تھا کہ پہلے پورا قانون پڑھو اور پھر اس پر لکھو یہ اک مشقت طلب کام ہے مگر اک دو سوال ایسے تھے کہ ان کی وضاحت ضروری ہے۔ میں جہانگیر محمود ایڈوکیٹ بطور قانون کے طالب علم اور اپنی سوچ اور عقل کے مطابق ان سوالات کے جواب اور قانون کی تشریح کر رہا ہوں، جبکہ ان کی حتمی تشریح کوئی فرد نہیں بلکہ عدالت کرتی

Read more

ایل جی بی ٹی، ہمارے مدرسے اور ہمارے دانشور!

ملک عزیز کے ”بڑے“ کالم نگار لکھتے ہیں۔ یاد رہے کہ ”بڑے“ سے مراد ایسا کالم نگار ہے جس کے والد گرامی کا ایک نام ہو اور اسی نام کی برکت یا سفارش سے آپ کو کسی بڑے اخبار میں لکھنے کا موقع میسر آیا ہوا ہو۔ تو وہ بڑے کالم نگار ٹرانسجینڈر بارے قانون کے بارے میں لکھتے ہیں، ”اگر کوئی شخص اپنی جنس M سے F یا F سے M کروانے کی درخواست نادرا میں جمع کروائے گا

Read more

جدید دور کی غلامی: ’انھوں نے مجھے سمگل کیا، میرا ریپ کیا اور میرے مجرموں کو آزاد چھوڑ دیا گیا‘

پاکستانی نژاد مردوں کے اس گروہ نے انھیں اس دوران شدید تشدد کا نشانہ بنائے رکھا اور وہ ان پر پٹرول چھڑکتے اور انھیں اس سلوک کے بارے میں اطلاع دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی دیا کرتے تھے۔

Read more

بل کلنٹن اور عمران خان کا جھوٹ

امریکی صدر بل کلنٹن اپنے دور صدارت کے دوران ایک جوان اور خوبصورت لڑکی مونیکا لیونسکی سے عشق کر بیٹھے۔ مونیکا لیونسکی وائٹ ہاؤس میں انٹرن تھی اور اوول آفس میں اس کا آنا جانا لگا رہتا تھا۔ اس اسکینڈل کی خبر میڈیا کو ملی اور پھر مقدمہ عدالت میں چلا جہاں بل کلنٹن نے بھری عدالت میں حلف لینے کے بعد جھوٹ بولا کہ میرے اور مونیکا لیونسکی کے درمیان کوئی جنسی تعلقات نہیں ہیں۔ بعد میں بل کلنٹن

Read more

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

بلوچستان میں خواتین کو طویل عرصے سے تحصیلدار اور نائب تحصیلدار کے عہدوں کے لیے درخواست دینے کا اہل نہیں سمجھا جاتا تھا، پھر ایک خاتون نے اس امتیازی سلوک کو چیلنج کیا۔

Read more

عورت کا یہ روپ بھی دیکھا ہے؟

اس وقت ہماری پڑھی لکھی کلاس کے اندر جو موضوع تواتر کے ساتھ زیر بحث ہے وہ عورت کی مظلومیت ہے۔ چنانچہ خواتین و حضرات کی ایک بہت بڑی تعداد یہ گلہ کرتے نظر آتی ہے کہ، ہمارے ہاں اس وقت سب سے مظلوم اور بے یار و مددگار طبقہ عورت ہے، جس کو مرد کئی لحاظ سے استحصال کا نشانہ بنا کر اس کے اوپر ظلم کر رہا ہے۔ اس سلسلے میں پھر کچھ ایسے واقعات بھی منظر عام

Read more

اسلام اور عالمی یوم عدم تشدد

دنیا کا کوئی بھی قبیلہ، قوم یا مذہب ہو، ان کے ہاں تشدد کو ہمیشہ معیوب ہی سمجھا جاتا رہا۔ اس کے باوجود اس خطہ ارض کا کوئی حصہ اس عیب سے پاک نظر نہیں آتا۔ کہیں ایک ملک دوسرے ملک پر چڑھ دوڑنے کو تیار ہے، تو کہیں ایک قوم دوسری قوم کو ختم کرنے کے درپے ہے۔ کہیں تعلیمی اداروں میں طلبہ پر تشدد نظر آتا ہے، تو کہیں گھروں میں عورتیں اور بچے تشدد کا شکار ہیں۔

Read more

فوجی اہلکاروں کی بیگمات کے غیر ازدواجی تعلقات، فوج کی توہین پر ایکتا کپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

انڈین ریاست بہار کے بیگو سرائے ضلع کی ایک عدالت نے معروف فلم پروڈیوسر اور ڈائریکٹر ایکتا کپور اور ان کی والدہ شوبھا کپور کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے ہیں۔ ایکتا کپور پرالزام ہے کہ انھوں نے اپنی ویب سیریز میں بیویوں کی ڈیوٹی کے دوران فوجیوں کے گھروں سے دور ہونے پر دوسروں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے پر سخت اعتراض اٹھایا گیا تھا۔ اس شکایت میں فوج کی تصویر کشی پر بھی اعتراض درج کیا گیا تھا۔

Read more

اسقاط حمل پر انڈین سپریم کورٹ کے فیصلے کے کیا معنی ہیں؟

انڈین سپریم کورٹ نے غیر شادی شدہ لڑکیوں کے اسقاط حمل کے حق کے بارے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ کورٹ نے ازدواجی ریپ کا ذکر نہیں کیا ہے لیکن اس فیصلے کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

وہ اس لڑکی کی ہوس تھی یا ضرورت؟

 کافی سال پہلے ایک شادی کے سلسلے میں انڈیا جانا ہوا، دس دن کا ٹھہرنا تھا خاندان کے قریبی رشتہ دار کی شادی تھی۔ ہر ایک بے حد خوش تھا اتنے عرصے بعد دور دور کے رشتہ داروں سے ملاقات ہو رہی تھی۔ شادی کے مہمانوں کو سنبھالنے کا بہت عمدہ انتظام تھا، جہاں رہنے کے لئے ایک گھر لیا گیا تھا وہیں سب مہمانوں کے کھانے پکانے کے لئے ایک باورچی رکھ لیا تھا۔ دن جے پور شہر

Read more

صدر کا جنسی ہراسانی پر پیمرا اہلکار کی سزا برقرار رکھنے کا فیصلہ: ’ملزم مقدمے کی کارروائی کے دوران بھی خاتون شکایت کنندہ کو ہراساں کرتا رہا‘

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں ڈائریکٹر جنرل پیمرا کو ملازمت سے برطرف کرنے اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

Read more

رؤف کلاسرا اور برائلر دانشور

ایک وقت تھا کہ کسی کو اپنی تحریر شائع کرانے کے لئے بہت پاپڑ بیلنے پڑتے تھے، 94 ءمیں صحافت شروع کی تو لکھنے کا شوق بھی ہو، اس وقت نوائے وقت ملتان کے میگزین ایڈیٹر عارف معین بلے تھے، ان کے پاس اپنی پہلی تحریر لے کر گیا تو انہوں نے پہلی دو لائنیں پڑھنے کے بعد کاغذات سائیڈ پر رکھتے ہوئے کہا کہ اس کو پڑھنے کے لئے مجھے پہلے دو گولیاں ڈسپرین کا کھانا پڑیں گی، ان

Read more

’یہودی طالبان‘: مبینہ جنسی استحصال میں ملوث قدامت پسند یہودی فرقہ ’لیو طہور‘ کیا ہے؟

میکسیکو کے ایک جنگل میں قائم یہودی فرقے لیو طہور کے مرکز پر پولیس کارروائی کے دوران کئی بچوں کو بازیاب کروائے جانے کے بعد اس انتہائی قدامت پسند یہودی فرقے کے متعلق میں ایک بار پھر سنگین سوالات نے جنم لیا ہے۔

Read more

رؤف کلاسرا اور حاشر ابن ارشاد کے مابین ایک پرمغز نوک جھونک

گزشتہ دنوں حاشر ابن ارشاد نے اپنی فیس بک وال پر ایک سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں رؤف کلاسرا نے اپنے چند سطری خیالات کا اظہار کچھ ان الفاظ میں کیا ملاحظہ فرمائیں۔ ”جنہوں نے پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے آج وہ سب تندور سے روٹی لینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں اور جنہوں نے کم پڑھی لکھی عورتوں سے شادی کی ہے ان کو گرما گرم روٹی گھروں میں مل رہی ہے“ اگر کلاسرا صاحب

Read more

ہم جنس پرستی اور ہمارے مدرسے – مکمل کالم

اگر پاکستان میں ایک سروے کروایا جائے اور عوام سے پوچھا جائے کہ ہم جنس پرستی کا زیادہ رجحان مدرسوں میں پایا جاتا ہے یا گرامر اسکولوں میں تو آپ کے خیال میں کیا جواب آئے گا؟ ہمارے پاس چونکہ ایسے کسی سروے کے نتائج نہیں ہیں اس لیے ہم اس سوال کا جواب آپ کے تخیل پر چھوڑ دیتے ہیں۔ یہ سوال پوچھنے کی نوبت اس لیے آئی کہ مذہبی طبقات آج کل پھر سیخ پا ہو رہے ہیں

Read more

مہسا امینی کی ہلاکت اور ایران میں مظاہرے: ’انھوں نے ہمیں دھمکایا کہ اگر ہم چُپ نہ ہوئے تو وہ ہمارا ریپ کر دیں گے‘

مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد سے ایران میں شروع ہونے والے مظاہروں کی قیادت بنیادی طور پر خواتین نے کی اور انھوں نے حکومت سے لازمی حجاب کے قوانین کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لیکن اب یہ مظاہرے ایران کے رہنماؤں اور پوری مذہبی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف ملک گیر احتجاج میں بدل چکے ہیں۔

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ

انسان کو خدا نے پیدا کیا۔ اپنے بتائے ہوئے راستے پر چلنے کے لیے دین اسلام اتارا۔ مرد اور عورت کے علاوہ خواجہ سراؤں کو خدا تیسری جنس کے ساتھ پیدا کرتا ہے۔ پہلی دو جنسوں والے مسلمان مرد اور عورت کہتے ہیں کہ اسلام تیسری جنس والے خواجہ سراؤں کو ان کے حقوق دیتا ہے۔ پھر اسلام کے نام پر ایک ریاست بنتی ہے۔ اس پاکستان میں ایک خواجہ سرا پیدا ہوتا ہے۔ پھر کیا ہوتا ہے۔ پیدا کرنے

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ

پچھلے کچھ دنوں سے ٹرانسجینڈر ایکٹ لوگوں کے درمیان بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ جتنے منہ اتنی باتیں۔ اس کی مکمل وضاحت اور حقیقی تصویر کشی کے لیے یہ آرٹیکل لکھ ریا ہوں۔ لفظ ٹرانسجینڈر کو سمجھنے کی ضرورت ہے معمول میں جب انسان پیدا ہوتا پے تو اسے مرد یا عورت کی جنس ملتی ہے اور کبھی کبھار خوجہ سرا۔ لیکن کچھ لوگوں میں کچھ تبدیلیاں وقت کے ساتھ ساتھ رونما ہوتی ہیں اور وہ شناختی مخمصے کا

Read more

وکٹم بلیمنگ اور ہمارا معاشرہ

دنیا بھر میں جہاں کہیں بھی کوئی ظلم، زیادتی یا جرم ہوتا ہے تو اس کی نوعیت، وجوہات اور مستقبل میں اس کے سد باب کے لئے حل ڈھونڈے جاتے ہیں، جبکہ ہمارے ہاں اس سے پہلے اس ظلم کا نشانہ بننے والے انسان کو مورد الزام ٹھہرا کر اس کا کردار جانچنا ایک روایت بن چکا ہے، جسے وکٹم بلیمنگ کہتے ہیں، بالخصوص جب متاثرہ شخص کوئی خاتون ہو، کوئی جنسی یا مذہبی اقلیت ہو یا کسی کمزور طبقے سے تعلق رکھتا ہو۔

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ: ہم کہاں کھڑے ہیں؟

معاشرے وہی پنپتے ہیں جہاں ہر طبقہ کے حقوق کی عملاً پاسداری ہو، ایسا کہیں روایتی طور ہوتا ہے تو کہیں اس کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے قانون سازی کے ذریعہ اسے نافذ بھی کرنا پڑتا ہے۔ جو چیزیں روایتی طور پر معاشروں میں رائج ہوں ان سے احتراز عموماً ممکن نہیں ہوتا قطع نظر کہ وہ درست ہیں یا غلط۔ ایک اچھی روایت کا ہونا بہت عمدہ مگر ایک بے سود یا غلط روایت کو ختم کرنا آسان نہیں

Read more

خبردار! ٹرانس جینڈر کا عذاب نازل ہونے والا ہے

چار سال قبل ٹرانس جینڈر کے حوالے سے ایک بل پاس ہوا تھا۔ جس پر جماعت اسلامی کے ایک سینیٹر مشتاق نے اب اس وقت طوفان اٹھا دیا اور اس پر وہ طبقات عذاب الٰہی کے مزید قائل ہو گئے جو موسمیاتی تبدیلیوں کے سبب آنے والے سیلاب کو ہماری شامت اعمال کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کو دیر سے یہ بات سمجھ آئی لیکن سمجھ تو آ گئی۔ پانچ سال تک کے پی کے میں بصد

Read more

پاکستان میں اسکول سے باہر بچیاں صنفی امتیاز کا شکار

یونیسیف کے مطابق، پاکستان 220 ملین آبادی کا رکھنے والا ملک اس وقت ”دنیا میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی دوسری سب سے زیادہ تعداد“ رکھتا ہے، جو کہ تقریباً 22 اعشاریہ 8 ملین بچوں کے برابر ہے۔ پاک الائنس فار میتھس اینڈ سائنس کے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ میژرمنٹ اسٹینڈرڈز 2019۔ 20 (پی ایس ایل ایم) کے سروے کے اعداد و شمار پر مبنی ایک مطالعہ کے مطابق، 5۔ 16 سال کی عمر کے 32 فیصد پاکستانی بچے

Read more

ہم مر جائیں لیکن غیرت زندہ رہے

پاکستان جنوبی ایشیا کے ان ممالک میں شامل ہے جہاں خواتین سب سے زیادہ تولیدی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں اور جہاں زچگی کے دوران سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان میں حاملہ خواتین، نئی ماؤں اور ان کے خاندانوں پر صحت کے دباؤ میں مزید اضافہ کیا ہے، اور زچگی اور نوزائیدہ بچوں کی صحت میں موجودہ عدم مساوات کو بڑھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ، یونیسیف کے مطابق پاکستان میں

Read more

حسین خان والا آٹھ برس بعد

(اکتوبر دو ہزار چودہ)ارسلان نامی ایک لڑکے نے تھانہ گنڈا سنگھ والا کے دو جونیئر پولیس اہل کاروں کو ایک موبائل فون وڈیو کلپ فراہم کیا جس میں حسین خان والا گاﺅں کے دو نوجوان ارسلان سے بدفعلی کر رہے ہیں۔ پولیس والوں نے اس وڈیو کی بنیاد پر دو نوجوانوں حسیم عامر اور وسیم سندھی کو پکڑ کے تھانے میں بٹھا لیا مگر پرچہ نہیں کاٹا۔ دو دن بعد حسیم کا باپ اور بھائی ایک بااثر مقامی زمیندار ماسٹر

Read more

برطانیہ میں ہیٹ کرائمز، انسانی شعور اور قانونی تقاضے

ہیٹ کرائم یا نفرت انگیز جرائم ایسے جرم کو کہتے ہیں، جن کے بارے میں یہ ثابت ہو جائے کہ ان کی بنیاد ایسی نفرت ہے، جو متاثرہ شخص سے مذہب، رنگ، نسل، صنف، معذوری، ٹرانسجینڈر شناخت یا پھر جنسی رجحان کی بنیاد پر کیے گئے ہوں۔ ایسے کرائم ہمیں آئے روز دیکھنے کو ملتے ہیں، لیکن افسوس کہ اس کا نہ تو لوگوں میں شعور ہے اور نہ ہی اتنا کسی کو علم کہ برطانیہ میں اسے جرم تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

گھریلو تشدد

پاکستانی معاشرہ مجموعی طور پر تشدد پسند ہے۔ یہاں تشدد، مارپیٹ اور قتل کو ایک نارمل عمل سمجھا جاتا ہے۔ تشدد کی کم و بیش تمام شکلیں یہاں پائی جاتی ہیں۔ یہاں تشدد صنف، زبان، عقیدہ، نسل، قبیلہ اور علاقہ وغیرہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ تشدد کی تمام اقسام میں سے صنفی بنیاد پر ہونے والا تشدد زیادہ بھیانک ہوتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران صنفی تشدد کی شرح خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

Read more

ٹرانس جینڈر دینی نہیں بلکہ طبی معاملہ ہے

ٹرانس جینڈر کے مسائل کی نزاکت کا ادراک، اس کے متعلق عوامی شعور کی بیداری اور ٹرانس جینڈر کی حمایت و معاونت بنیادی طور پر ایک کثیر ال تخصصی (ملٹی ڈسپلنری) طبی معاملہ ہے۔ جنس بمقابلہ صنف جنس یعنی سیکس صرف ایک جسمانی ساخت کا نام ہے جسے ہم مرد یا عورت میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ عموماً اس کا تعین پیدائش سے ہی ہوجاتا ہے۔ صنف یا جینڈر معاشرے کی اپنی تعمیر کردہ درجہ بندی ہے جس میں رویوں

Read more

کنگسٹن: متعدد شادیوں کا رواج رکھنے والا پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا ہے

فرقے میں شامل تمام افراد پر اپنے سے برتر شخص کا حکم ماننا ضروری ہے، چاہے وہ غلط ہو، غیر اخلاقی ہو یا مجرمانہ فعل ہو۔ فرقے کا ماننا ہے کہ حکومتی قوانین کا ان پر اطلاق نہیں ہوتا۔

Read more

’‘ اس نے کہا تھا ”ایک غیر روایتی ناول، ٹرانس جینڈر ایکٹ اور لکیر کے اس پار کا سچ

کچھ عرصہ قبل اشعر نجمی کے حال میں ہی شائع ہوئے دو ناول منگوائے تھے اور دل میں مصمم ارادہ تھا کہ ناول پڑھنے ضرور ہیں مگر کچھ لکھنے سے مکمل پرہیز کرنا ہے۔ وجہ اشعر نجمی صاحب کی زود رنجی اور کچھ تنک مزاجی ہے پھر عالم فاضل آدمی ہیں جو میری رائے ناگوار گزری تو بندی میں مقابلے کی کوئی سکت نہیں۔ مگر ہوا یہ کہ ان کا ناول ’‘ اس نے کہا تھا ”مجھے لڑ گیا۔ پہلے

Read more

ٹرانسجینڈر بل اور شریعت

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کالج پڑھتا تھا۔ میں کالج جانے کے لئے تیار ہو رہا تھا کہ اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو سامنے ایک خواجہ سراء کھڑا تھا۔ اس نے مجھے کہا صاحب جی روٹی کھلا دیں۔ میں خلاف توقع اس دن غصے میں تھا۔ میں نے اسے کہا تم اچھے خاصے نوجوان ہو۔ کوئی ڈھنگ کا کام کرو بھیک مانگتے تمہیں شرم نہیں آتی۔ اتنی دیر میری امی پیچھے سے آ گئی

Read more

گرین زون فلاسفی، والدین اور اولاد کا رشتہ

ہم جب رشتوں کی بات کرتے ہیں تو یہ دو لوگوں کے درمیان ہوتا ہے لیکن بد قسمتی سے جب والدین اور اولاد کے رشتے کی بات ہوتی ہے تو اس بات کو بالکل نظرانداز کر دیا جاتا ہے اس کو اس طرح بیان کیا جاتا ہے کہ وہ ایک ہی انسان ہیں اور یہ سب سے بڑا بگاڑ پیدا کرتا ہے کہ آپ یہ نہ مانیں کہ آپ کی اولاد اور آپ بالکل الگ انسان ہیں سائنس یہ بات

Read more

بڑھتی ہوئی جنسی شدت پسندی۔ ذہنی آزادی کا بھیانک روپ؟

بدقسمتی سے آج ہم ایسے معاشرے میں رہ رہیں جہاں کے لوگوں کا وحشت میں جنگل کے درندوں سے مقابلہ ہے اور افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہمارے معاشرے کے لوگ اس مقابلے کو بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں۔

پاکستان میں اس وقت جنسی درندگی کا شکار ہر عمر ہر طبقے کی عورت ہو رہی ہے،

ریاست پاکستان میں کسی بھی قوم، ذات، مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والی عورت یا بچے محفوظ نہیں ہیں، قبر میں دفن عورت کی لاش سے لے کر جھولے میں جھولتی بچی تک کو ہوس کا نشانہ بنا دیا جاتا ہے۔

Read more

پردہ تو فقط ایک بہانہ ہے اصل میں ”روزن“ کا شاخسانہ ہے۔

علی محمد خان سے پیشگی معذرت کیوں کہ میں نے ان کے اصل جملے کے ساتھ چھیڑ خانی کی ہے ان کا اصل جملہ کچھ اس طرح سے تھا جو انہوں نے عدم اعتماد کی رات اسمبلی کے فلور پر ارشاد فرمایا تھا کہ ”روس صرف بہانہ ہے عمران خان نشانہ ہے“ یہ جملہ بیان بازی یا مبالغہ آمیزی کی حد تک انتہائی رومانوی سا لگتا ہے یا یوں کہہ لیں کہ ”آکسیمورون“ ہے۔ مطلب ایک ہی جملے میں سوچ

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ، مضمرات، اثرات

2018 ء میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے آخری دنوں میں ”خواجہ سرا“ کے حقوق کی آڑ میں پیپلز پارٹی نے ایک بل پیش کیا۔ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور تمام لبرل پارٹیوں نے (اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر) اس بل کی حمایت کی اور یوں یہ بل، ایکٹ یعنی قانون کی حیثیت اختیار کر گیا۔ بعد ازاں جب سینیٹر مشتاق احمد خان نے اس ایکٹ کے غیر شرعی اور دستور پاکستان سے متصادم

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ پہ طوفان بدتمیزی کیوں؟

پاکستان میں اس وقت ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 زیر بحث ہے۔ یہ خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے، ان کے تحفظ کے لیے اور انھیں معاشرے میں نارمل انسان تسلیم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جس کے بعد انھیں بھی کسی عام جنس کی طرح تمام حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں تیسری کسی جنس کو اس معاشرے کا حصہ نہیں سمجھا جاتا بلکہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ خواجہ سراؤں کو صرف اپنی تفریح کے

Read more

ٹرانسجینڈر افراد کو ہماری ہمدردی اور رحم دلی درکار ہے

پاکستانیوں کے پاگل پن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، انہیں اس بات کی فکر ہے کہ کچھ لوگ ٹرانس جینڈر کا روپ دھار کر وسیع تر معاشرے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ یہاں ہر روز بچوں اور عورتوں کی عصمت دری اور قتل کیا جاتا ہے، کیا کوئی ایک بھی مجرم خواجہ سرا تھا؟ کیا ٹرانس جینڈر انسان نہیں؟ کیا ان کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ باہر سڑکوں پر ذلیل

Read more

اور لڑکی میں جن آ گیا (دوسرا اور آخری حصہ)

رجو، اب باپ کے گھر واپس پہنچی تو وہ بہت سے قیمتی ملبوسات، سونے کے زیورات اور ایک مربع اراضی کی مالک تھی۔ اس لئے جب اس نے سب کو صاف صاف لفظوں میں کہا کہ اس کی طلاق کی وجہ سے کوئی اس سے دکھ یا ہمدردی کا اظہار نہیں کرے گا، یہ طلاق اس کے لئے خوشی کی بات ہے اور اس کی جیت بھی، تو کسی کی بھی اس کے آگے بولنے کی جرات نہ ہوئی۔ رجو

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ

خطہ برصغیر کی سرشت میں شامل ہے کہ گھی سیدھی انگلی سے نکلتا بھی ہو تو انگلی ٹیڑھی کرنا لازمی ہے۔ حال ہی میں قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ”ٹرانس جینڈر“ بل پیش خدمت ہے۔ اس بل کا اصل مقصد تو ٹرانس کی حفاظت، آزادی، عزت نفس، تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی انسانی ضروریات کو یقینی بنا تھا اور بلاشبہ یہ اقدام قابل تعریف ہیں کہ کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے مگر اسی بل کے ضمن میں سوشل میڈیا

Read more

بھارت میں آنلائن اور آف لائن سپیسز میں غیر محفوظ خواتین

سوشل میڈیا کے بارے میں ایک اورینٹیشن سیشن کی تیاری شروع کی، انٹرنیٹ کھنگالا تو بدقسمتی سے جو دو ٹاپ ٹرینڈز سامنے آئے ان میں پہلا بھارت کی چندی گڑھ یونیورسٹی کے گرلز ہاسٹل کی لیک ویڈیوز کا سکینڈل تھا، اور دوسرا ایک لڑکی کی لیک ویڈیو تھی جو اس کے دوست نے تعلق ٹوٹنے کے بعد انٹرنیٹ پر اپلوڈ کردی تھی۔ گزشتہ دو تین دن میں اس ایک ویڈیو پر لاکھوں ویوز آچکے ہیں، بدقسمتی سے اس لڑکی کا تعلق بھارت سے بتایا جا رہا ہے، تعلق ٹوٹنے پہ ریوینج پورن لیک کرنے والا المیہ اب بہت عام ہوتا جا رہا ہے لیکن یونیورسٹی والا واقعہ نہایت دل دہلا دینے والا ہے کہ سینکڑوں ویڈیوز چندی گڑھ یونیورسٹی کی ناک کے نیچے ریکارڈ ہو کر پورن ویب سائٹس پر فروخت ہوتی رہیں۔

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور مفروضے

ٹرانس جینڈر ( جنہیں اردو میں مخنث، خواجہ سرا یا ہیجڑے کہہ سکتے ہیں) کی غیر مصدقہ طور پرپاکستان میں تعداد دس ہزار کے قریب بتائی جاتی ہے۔ یہ معاشرے کا وہ نظرانداز شدہ اور پسا ہوا طبقہ ہے جن کے لئے کبھی کوئی کام نہیں ہوا۔ یہ مانگ تانگ اور ناچ کر گزارا کرتے ہیں۔ مشرف دور میں ان کے حقوق اور نوکریاں دینے کی بات ہوئی۔ پچھلے ادوار میں بڑے شہروں اورسرکاری نوکریوں پرکچھ ٹرانسجینڈر افراد نظر بھی

Read more

نرسوں کی غلطی سے ہسپتال میں بدل جانے والے بچے جنھیں قسمت نے 20 برس بعد دوبارہ ملا دیا

کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک مثالی جیون ساتھی سے ملنا آپ کی قسمت کا کھیل ہوتا ہے۔ لیکن جم اور مارگریٹ مچل کے ساتھ کچھ ایسا ہوا کہ انھیں قسمت پر ہم سب سے زیادہ یقین آ گیا۔

Read more

کیا آپ روحانی تجربات کی اہمیت، افادیت اور معنویت سے واقف ہیں؟

ماہر نفسیات ولیم جیمز کا خیال تھا کہ روحانی تجربات کا تعلق مذہبی عقیدت سے کم اور انسانی شخصیت سے زیادہ ہے اور ان تجربات میں انسان کا لاشعور ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ولیم جیمز کا انسانی لاشعور کا تصور سگمنڈ فرائڈ کے تصور سے مختلف تھا۔ فرائڈ لاشعور کو جنسی جذبات اور ناآسودہ خواہشات کا منبع سمجھتے تھے جو اپنا اظہار خوابوں میں کرتے ہیں جبکہ ولیم جیمز کا خیال تھا کہ انسانی لاشعور کو تعلق جنسی

Read more

پنجاب پولیس کے اہم عہدوں پر خواتین کی تعیناتی: ’والدین بیٹیوں کو جہیز نہیں اعتماد اور تعلیم دیں‘

پنجاب کے ضلع لیہ میں بحیثیت ڈی پی او چارج سنبھالنے والی پولیس افسر شازیہ سرور بلوچستان سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون ہیں جو پنجاب کے کسی ضلع میں پولیس کی قیادت کر رہی ہیں۔ شازیہ سرور ہی نہیں بلکہ پہلی مرتبہ فیصل آباد کے پولیس سٹیشن ریلوے بازار میں فرخ بتول کو بھی ایس ایچ او تعنیات کیا گیا ہے۔

Read more

ٹرانس جینڈر پرسنز ایکٹ 2018: چار برس قبل پارلیمان سے منظور ہونے والے ٹرانس جینڈر ایکٹ پر دوبارہ شور کیوں؟

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا مطالبہ ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں جنس تبدیلی کا معاملہ میڈیکل بورڈ کی اجازت سے مشروط کیا جائے کیونکہ اس سے ’معاشرے میں انتشار پھیل رہا ہے۔‘ تاہم پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر کے مطابق یہ کہنا کہ پارلیمان نے اسلام مخالف قانون متعارف کروایا ’انتہائی غلط ہے۔‘

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ اور جماعت اسلامی کا اگلا مینی فیسٹو

گزشتہ کچھ دنوں سے جماعت اسلامی ٹرانسجینڈر ایکٹ کو لے کر ایک سیاسی بیانیہ ترتیب دے رہی ہے اور لوگوں میں یہ ابہام پھیلا رہی ہے کہ اس ایکٹ کے پاس ہو جانے کی وجہ سے ملک میں ہم جنس پرستی کو فروغ ملے گا۔ اس موضوع کے اوپر فرید پراچہ صاحب نے ایک تفصیلی کالم بھی تحریر کر دیا۔ سب سے بنیادی ابہام جو جماعت اسلامی اس ایکٹ کو لے کر لوگوں میں پھیلا رہی ہے وہ ہے لفظ

Read more

خواجہ سراؤں کے حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کی طرف پہلا قدم

معاشی حب کراچی جہاں لا تعداد لوگ روزی کمانے نکلتے ہیں اس شہر کی سڑکوں پر پھول، ٹائر، قلم، غبارے، کھلونے بیچنے اور گداگری کرتے لوگوں کے علاوہ گاڑی سگنل پر رکتے ہی خواجہ سرا میک اپ سے سجے آپ کو دعائیں دیتے ہوئے ہاتھ بڑھاتے ہیں کہ انہیں کوئی ہتھیلی پر چند روپے دے جائے جس سے وہ اپنی پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے لے جائیں کچھ افراد تو رقم دیتے ہوئے بھی نظر آئیں گے جبکہ بہت

Read more

لبرل ازم کا بنیادی تصّور اور پاکستانی لبرلز

اکثرپاکستانیوں کے تصور میں ‘لبرل’ وہ ہوتا ہے جو خدا کے وجود سے انکاری ہو، مذہب سے بیزار ہو، سماج میں مغربی طرز کی جنسی آزادی کا خواہش مند ہو، مغربی اقدار کے مطابق عورتوں کے حقوق کا مطالبہ کرتا ہو، مقدس شخصیات یا آسمانی کتب کی توہین پر ‘کھلا ذہن’ رکھتا ہو، شراب پیتا ہو، رقص و موسیقی کا دیوانہ ہو، غرض کہ معاشرے میں مادر پدر آزادیوں کا علمبردار ہو۔ عام پاکستانیوں کی ‘مقامی لبرلز’ سے متعلق اس

Read more

جوگیش چندر گھوش سے نواب اکبر بگٹی تک

یہ فروری 1971ء کی ایک سرد شام تھی، پاکستان کے سیاسی افق پر بے چینی کے گہرے سیاہ بادل چھائے ہوئے تھے اور ایک فوجی آمر اقتدار کے سنگھاسن پر براجمان تھا۔ بلوچ قبیلے کے سربراہ نواب اکبر بگٹی، ڈیرہ بگٹی میں اپنی بیٹھک پر تشریف فرما تھے اور ان کے قریب ہی ایک میز پر بھیڑ بکریوں کے شانے کی ہڈیاں رکھی ہوئی تھیں۔ بلوچ معاشرے میں بھیڑ بکریوں کے شانے کی ہڈیوں کی ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ یا ہم جنس پرستی کا قانون؟

آج کے اس پرفتن دور میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملمع سازی کر کے پیش کی جانے والی ہر چیز کے پیچھے فوراً نہیں چل پڑنا چاہیے بلکہ پہلے اسے جاننا اور سمجھنا چاہیے پھر اس پر عمل کرنا چاہیے۔ 2018 ء میں شاہد خاقان عباسی صاحب کے دوران اقتدار پیپلز پارٹی کی طرف سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے نام سے قانون پیش کیا گیا۔ جسے تینوں بڑی پارٹیوں سمیت دیگر تمام پارٹیوں نے مشترکہ طور بڑی

Read more

سر ڈھانپو ورنہ سر توڑ دوں گا

میرا سوال بہت سادہ ہے۔ مغرب میں حجاب پر امتیاز اور پابندی کو اسلامو فوبیا کا نام دیا جاتا ہے۔ حجاب کے نام پر مسلمان مرد جب مسلمان عورتوں کو قتل کرتے ہیں، اس کو کون سا فوبیا کہتے ہیں؟ ایرانی کرد، شناخت کی حامل نوجوان لڑکی مھسا امینی کو صرف اس لئے قتل کر دیا گیا کہ اس نے سر نہیں ڈھانپا ہوا تھا۔ اس کو ریاست کی قائم کردہ بدمعاش اخلاقی پولیس نے گرفتار کر کے تشدد کا

Read more

ناول صفر کی توہین، سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں

اشعر نجمی شاعر ہیں۔ ادیب ہیں۔ ادبی جریدہ اثبات کے مدیر ہیں اشعر نجمی کا ناول صفر کی توہین اس وقت زیر بحث ہے۔ ایسے حساس موضوع پر قلم اٹھانا ہمت کا کام ہے اشعر نجمی نے اس ناول کے ذریعے قاری کے ذہن کو جھنجھوڑنے کی جو کوششیں کی ہے قابل ستائش ہیں۔ اس ناول کو سلسلہ کلامیہ اور الحاد پرستی کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ سلسلہ کلامیہ وہ علم ہے جس سے مذہبی عقائد کو عقلی دلیلوں سے

Read more

جنسی ابال کو بیلنس کرنے کے لیے سیف سیکس سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے؟

جنسی ابال کو بیلنس کرنے کے لئے مشت زنی کی جا سکتی ہے؟ کیا سیف سیکس سے انسانی صحت پر کوئی مضر اثرات پڑتے ہیں؟ مانع حمل میڈیسن کس لیے استعمال ہوتی ہیں؟ کیا جنسی تقاضے دونوں طرف سے پورے کیے جا سکتے ہیں؟ کیا پستان چوسنے سے مرد کی صحت پر مضر اثرات پڑتے ہیں؟ کنڈوم پہننے یا نہ پہننے کے مثبت یا منفی اثرات کون سے ہوتے ہیں؟ کیا مشت زنی کرنے سے عضو تناسل ٹیڑھا ہو جاتا

Read more

اگر عورت کی وجائنا سے خون نہ بہے تو چالو، مگر مرد کی پاکیزگی کی جانچ کا کیا پیمانہ ہو گا؟

ایک خاتون قاری نے میرا بلاگ بعنوان ”جنسی ابال کو بیلنس کرنے کے لیے سیف سیکس سے لطف اندوز ہوا جاسکتا ہے“ پڑھنے کے بعد ایک بڑا زبردست سوال اٹھایا ہے بلکہ یوں کہہ لیں کہ اس منافقت زدہ معاشرے کے چہرے پر جو کھوکھلے اور برائے نام قسم کے اخلاقی ضابطوں کی وجہ سے مسخ ہو چکا ہے ایک زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔ ظاہر ہے مردانگی پر گراں تو ضرور گزرے گا مگر جائزہ لینے میں کوئی حرج

Read more

دو بہنوں کا ریپ اور قتل: ’میں ان آدمیوں کو پھانسی پر لٹکا دیکھنا چاہتی ہوں جنھوں نے میری بیٹیوں کو پھانسی پر لٹکایا‘

ناقدین کہتے ہیں کہ انڈیا میں ذات پات کے تحت جنسی تشدد کی وجہ حکومت کی ناکامی ہے، پولیس شکایت درج کرنے میں سستی کرتی ہے اور جب یہ کر لیتے ہیں تب بھی یہ شک کرتے ہیں کہ آیا یہ ریپ تھا بھی یا نہیں۔

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ اور پروہتی ہٹ دھرمی

گزشتہ روز پنجاب کے مذہبی رہنماؤں کے اتحاد نے منگل کو خواجہ سراؤں کے ایکٹ 2018 میں کی گئی ترامیم کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا اور اس قانون کو قرآن و سنت کے خلاف قرار دیا۔ علما کے مطابق اسلام نے خواجہ سراؤں کے حقوق کو مکمل تحفظ فراہم کیا لیکن 2018 کا خواجہ سرا قانون اسلامی احکام کے مکمل طور پر خلاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار کا انعقاد

Read more

اسلام آباد: کمسن لڑکی کے ریپ کے الزام میں چینی کمپنی کا مالک گرفتار

وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے کمسن لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے الزام میں پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنی کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

امتیازی سلوک سے متعلق آکسفیم کی رپورٹ: انڈیا میں خواتین، مسلمانوں اور پسماندہ طبقے کی آمدن کم کیوں ہے

آکسفیم انڈیا کی ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انڈین خواتین کو ملازمت کے بازار میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور وہ مردوں سے کم کماتی ہیں یہاں تک کہ ان کے پاس یکساں قابلیت اور تجربہ ہے۔

Read more

اسد رؤف: سابق آئی سی سی امپائر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

بین الاقوامی کرکٹ میں آئی سی سی کے پینل پر ایلیٹ امپائر کی حیثیت سے برسوں اپنی خدمات سرانجام دینے والے پاکستان کے سابق امپائر اسد رؤف وفات پا گئے ہیں۔

Read more

منٹو اور خلیل الرحمٰن قمر: ایسی بلندی ایسی پستی

اس وقت میڈیا کی توجہ سب سے زیادہ یا تو سیلاب زدگان پر ہے یا عمران خان کے نام نہاد حقیقی آزادی کے جلسوں پر، یا سپورٹس میں اس وقت ایشیا کپ 2022 ء سب کے لئے مرکز نگاہ رہا ہے۔ انہی خبروں کے درمیان عورت کے حوالے سے ایک بیان نظر سے گزرا جو دیگر خبروں کی وجہ سے بہت زیادہ توجہ حاصل نہ کر سکا۔ عورت کا گناہ پوری نسل کو تباہ کر ڈالتا ہے : معروف ڈراما

Read more

کتے کا انسان سے گلہ

ایک کتے کا حضرت انسان سے سامنا ہوا تو کچھ افسردہ اور دل برداشتہ نظر آیا انسان نے اس سے اس کی وجہ پو چھی تو پہلے تو کہنے سے ہچکچایا مگر زیادہ اسرار پر پھٹ پڑا اور کہنے لگا آج تو جو کچھ میں کہنے والا ہوں اس پر آپ چاہے اعتبار کریں یا نہ کریں اور خواہ آپ برا ہی مانیں میں کہہ کر ہی چھوڑوں گا۔ میں کتوں کی ذات سے متعلق کچھ ایسی باتوں پر روشنی

Read more