امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ اعداد و شمار کیا بتاتے ہیں؟

افغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (6)

پانچویں قسط کا آخری حصہ واپسی پر اس کے ابو سامنے والی نشست پر اور وہ خود ظہیر کے ساتھ جڑ کر بیٹھ گئی۔ کوشش وہی کہ ظہیر کو یہ نہ لگے کہ اس کی اپنی تو پتنگ ہی کٹ گئی ہے۔ لمبی ڈھیل سے اب بھی اس بات کو سنبھالا جا سکتا تھا باوجود اس کے کہ ٹیپو نے اس سفر میں بینو کے دل میں مزید جگہ گھیر لی۔ راستے بھر وہ کبھی ظہیر کی خاموش ٹھنڈی، بے

Read more

عابد شیر علی لندن میں شہری سے الجھ پڑے، گالیوں کا تبادلہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ(ن ) کے رہنما عابد شیر علی ریسٹورنٹ میں شہری کے ساتھ الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی اہلخانہ کے ساتھ ریسٹورنٹ میں کھانا کھارہے تھے کہ اس دوان ایک شہری کی جانب سے ان کو پاکستان میں لوٹ مار کا طعنہ دیا گیا جس پر وہ بھڑک اٹھے اور گالیاں دینا شروع کردیں۔ اس دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے بیٹے بھی موجود تھے وہ اس واقعہ کی فوٹیج بناتے رہے،فوٹیج میں شریف

Read more

مندرا بیدی: ہندو عقیدے میں چتا جلانے کی رسم کے دوران خواتین کی موجودگی کے بارے میں کیا کہا جاتا ہے؟

انڈین اداکارہ اور ٹی وی میزبان مندرا بیدی کا نام حال ہی شہ سرخیوں میں آیا جب انھوں نے اپنے خاوند کی وفات کے بعد ان کی آخری رسومات خود سے ادا کیں۔ لیکن مندرا بیدی کی جانب سے روایت کے برخلاف جانے سے انڈیا کے چند قدامت پرست طبقے اور دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ٹرولز نے ان کو سوشل میڈیا پر تضحیک کا نشانہ بنایا ہے اور اس بات پر زور دیا کہ چتا ان کے دس سالہ بیٹے کو جلانی چاہیے تھی۔

Read more

بڑی عید کے مزیدار پکوان، مگر احتیاط ضروری ہے

فائل فوٹو  کراچی — عید الاضحیٰ پر مزید دار پکوانوں سے کون لطف نہیں اٹھاتا۔ تکے، سیخ کباب، بریانی، کڑاہی گوشت سمیت دیگر انواع و اقسام کے کھانے عید الاضحیٰ کی رونق سمجھے جاتے ہیں۔عید الاضحیٰ پر مسلمان جہاں جانوروں کی قربانی کرتے ہیں وہیں اگلہ مرحلہ گوشت سے چٹخارے دار کھانے بنانے کا آتا ہے۔ عید کے دنوں میں زیادہ تر افراد اپنی صحت کو نظر انداز کر دیتے ہیں اور ایسے میں کھانے میں احتیاط کیے بغیر سب

Read more

افغان طالبان کے قدموں کی آہٹ

وطن عزیز سماجی امتحان، سیاسی آزمائش، اقتصادی چیلنجز سمیت خطے میں موجود کئی طوفانوں سے نبرد آزما ہے۔ افغان طالبان کے قدموں کی چاپ پاک۔ افغان چمن بارڈر پر سنی ہی نہیں بلکہ پیش قدمی دیکھی بھی گئی کہ عید الاضحی سے قبل انہوں نے اسپین بولدک پر قبضہ کر لیا۔ یہ پاکستان کے لئے نہایت اہمیت کے حامل کا باعث بنا، باب دوستی پر افغان طالبان کے پرچم لہرائے جانیپر سرحد سیل کر کے اضافی فورسز تعینات کردی گئی۔ اسی دوران برطانیہ کی جانب سے دلچسپ بیان سامنے آیا کہ اگر افغان طالبان نے افغانستان کا کنڑول سنبھال لیا تو وہ ان کے ساتھ بھی کام کرنے کے لئے تیار ہیں۔

Read more

نور مقدم: ’ایسی حکومت کب آئے گی جو خواتین کے خلاف جرائم پر ایمرجنسی کا اعلان کرے گی؟‘

تھانہ کوہسار کی حدود میں پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے متعلقہ تھانے کے اہلکار نے بی بی سی کو بتایا کہ ہماری ٹیم ابھی بھی جائے وقوعہ پر موجود ہے اور شواہد اکھٹے کیے جا رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا ’فلمی ڈاکٹرائن‘ کیا ہے اور کیا پاکستانی فلمساز وزیر اعظم کے وژن کے مطابق فلمیں بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں؟

پاکستان میں فلمی دنیا سے وابستہ ماہرین کے مطابق فی الحال ہمارے ہاں عالمی معیار کی فلم بنانے کی تربیت،تکنیک اور وسائل نہیں ہیں۔ لیکن اگر بدلتی ہوئی دنیا میں فلم کی اہمیت کو تسلیم کر لیا گیا ہے تو ریاستی اور حکومتی سطح پر اس صنعت کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی۔

Read more

درختوں کے پتے اور ماہواری

گھر میں چاروں طرف عجیب سی بو تھی، جیسے کوئی مردہ چوہا کسی الماری کے پیچھے پڑا ہو، یا کوئی مری ہوئی چھپکلی صوفے کے نیچے۔ کبھی ایسے لگتا کہ کچن کے سنک میں گوشت کو دھوتے ہوئے نیچے پائپ میں کچھ پھنس گیا ہے جو چاروں طرف بو پھیلا رہا ہے۔ لیکن بو کا کہیں سراغ نہیں ملتا تھا جو کبھی گندے موزوں سے اٹھنے والی سڑاند جیسی محسوس ہوتی اور کبھی کئی دن کے رکھے باسی سالن جیسی۔

ہر تھوڑی دیر بعد بو کا ایک جھونکا آتا اور سر میں ایک گرز سا لگتا، ٹیسیں اٹھتیں اور ہم پھر سے بے چین ہو جاتے۔
کیسی بو ہے یہ؟ کہاں سے آ رہی ہے؟ ہے؟ صفائی کی کہاں کمی رہ گئی؟ سب ملازم ہمارے ان سوالوں کا جواب دینے سے قاصر تھے۔

Read more

ملالہ کی تصویر والی کتاب (مکمل کالم)

’ہدایت نامہ طلبا‘ شفیق الرحمن کا ایک شاہکار مضمون ہے، وہ اس میں نصابی کتابوں کی مضحکہ خیز باتوں کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ ”لوگ عموماً چراگاہوں میں بھیڑ بکریاں پال کر گزارا کرتے ہیں یا کھیتی باڑی کرتے ہیں۔ جغرافیے (کی کتابوں ) میں یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ دفتروں اور کارخانوں میں آدمی کام نہیں کرتے۔“ پہلی مرتبہ جب میں نے یہ مضمون پڑھا تو مجھے اپنے اسکول کا دور یاد آ گیا، اس زمانے میں ہم نے بھی نصابی کتابوں سے یہی کچھ اخذ کیا تھا کہ لوگ یا تو گاؤں میں کبڈی کھیلتے ہیں یا پھر کھیت میں ہل چلاتے ہیں، کوئی ٹی وی پر ڈرامہ دیکھتا ہے اور نہ شہر میں نوکری کرتا ہے۔ گو کہ آج کل کی نصابی کتابیں کچھ مختلف ہو گئی ہیں اور ان میں شہری زندگی کا ذکر مل جاتا ہے، تاہم ایک بات ان کتابوں میں عجیب ہے کہ جہاں بھی کسی لڑکی یا عورت کی شبیہ بنائی جاتی ہے وہاں اس کے سر پر دوپٹہ اوڑھا دیا جاتا ہے۔ گویا بچوں کو غیر محسوس طریقے سے یہ بات ذہن نشین کروائی جاتی ہے کہ سلجھی ہوئی اور با وقار خاتون ہمیشہ سر پر دوپٹہ رکھے گی۔

Read more

سماجی ذرائع ابلاغ، عقائد کا احترام اور تربیت کا اظہار

میں ایک کٹھن سفر پہ تھا۔ لاہور کا سورج جیسے سوا نیزے پہ ہو۔ داڑھ گیلی کرنے کا موقع میسر نہ ہونے کی وجہ سے حلق خشک کا خشک ہی رہا۔ کرنے کو تو حلق تر ہو سکتا تھا مگر یہ احساس دامن گیر رہا کہ اطراف میں جو ہجوم ہے، بیشتر ان میں سے روزے سے ہوں گے۔ اسے احترام رمضان کا احساس کہوں تو کچھ بڑی بات ہوگی، سو اسے ایک اور احساس کہہ لیتے ہیں کہ "لوگ

Read more

‘افغان حکومت اور طالبان کے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود حوصلہ افزا ہیں’

اسلام آباد — طالبان اور افغان حکومت کے نمائندہ وفد کے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والے مذاکرات بے نتیجہ رہنے کے باوجود پاکستان سمیت خطے کے دیگر ممالک اُمید ظاہر کر رہے ہیں کہ سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازع کا حل ہے۔

Read more

جھوٹا خواب خوارزم شاہ کے ہاتھوں چنگیز خان کی شکست اور سچ

بخارا سمرقند اور ایران تک پھیلی ہوئی مملکت کے سربراہ جلال الدین خوارزم شاہ نے بہت بڑا اجلاس بلایا تھا۔ مشیر، عمائدین، علما اکرام اور چار بڑی مسجدوں کے خطیبوں کے ساتھ مملکت میں آباد اقلیتوں کو بھی بلایا گیا تھا۔ آج تک خوارزم شاہ نے اس طرح کا مشاورتی اجلاس نہیں بلایا تھا۔ فیصلے وہ خود کرتے تھے یا شاہی خاندان کے افراد سے کبھی کبھار مشاورت ہوجاتی تھی۔ مسلمانوں کی یہ حکومت موثر انداز میں حکمرانی کر رہی تھی اور علاقے پر ان کی مضبوط گرفت تھی۔

خوارزم شاہ کے رویے سے پتا چل رہا تھا کہ وہ انتہائی تشویش میں مبتلا ہیں۔

Read more

عید الاضحی کے ثقافتی بیانیے کی تہذیب کی ضرورت

مذہبی بیانیہ کیسے ثقافتی بیانیے میں بدلتا ہے اس کی ایک بہت عمدہ مثال عید الاضحی سے قبل کے دس دن ہیں۔ یہ دن اب مذہبی روایت سے بڑھ کر ایک ثقافتی میلے میں بدل چکے ہیں اور میلے کسی بھی معاشرے پہ ٹھٹھک اور ٹھہر کر سوچ بچار کرنے کی دعوت ضرور دیتے ہیں۔

عید قربان پہ جہاں مذہبی بیانیہ دو آرا میں منقسم ہے ایک وہ جو اس قربانی کو مذہبی فریضہ نہیں سمجھتے اور دوسرے وہ جو سنت ابراہیمی کی ہر حال میں تجدید کا قائل ہیں مگر اس وقت جو صورتحال ہے وہ دعوت فکر دیتی ہے کہ اسے معاملے کو مذہبی پیرائے سے الگ ہو کر دیکھا جائے۔ وہ مذہبی بیانیہ جو ان دس دنوں کی تقدیس اور قربانی کی سنت ابراہیمی کی تجدید کا شد و مد سے قائل ہے وہ بھی یہ ماننے اور دیکھنے پہ مجبور ہے کہ یہ دس دن اب ایک ثقافتی میلے کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔

Read more

تشدد کے خلاف قانون، پولیس کے لیے چیلنج؟

پاکستان میں حال ہی میں ایک قابل تعریف بل پاس ہوا ہے۔ یہ حراست میں تشدد کے خلاف ایک بہترین بل ہے۔ مگر کسی نے اس بل کو اہمیت نہیں دی۔ نہ تو اخبارات نے اس پر سرخیاں جمائیں، اور نہ ہی اس کی توصیف میں لکھاریوں نے کالم لکھے۔ استشنا کے طور پر البتہ ایک آدھ اخبار نے اس پر اداریہ لکھا جو قابل تحسین ہے۔ اس طرح کے موضوعات پر عموماً کالم اس لیے نہیں لکھے جاتے کہ ان کو زیادہ مقبولیت نہیں ملتی۔ سوشل میڈیا پر ”لائیک“ نہیں آتے۔ اس سے کوئی معاشی یا سیاسی فائدہ نہیں ہوتا۔

Read more

‘محرم کے بغیر حج کرنا معجزہ ہے’

مکہ — سعودی عرب کی حکومت کی اجازت کے بعد رواں برس کئی خواتین نے محرم کے بغیر فریضۂ حج ادا کیا ہے۔

بشریٰ شاہ اُن 60 ہزار افراد میں شامل ہیں جنہیں رواں برس حج کی ادائیگی کے لیے منتخب کیا گیا تھا۔

Read more

ڈاکٹر سحرش پیرزادہ: ’جب لوگوں کو پتہ چلتا کہ میں جانوروں کی ڈاکٹر ہوں تو وہ ہنستے بھی اور حیران بھی ہوتے‘

’میں نے فیصلہ کیا کہ اگر لوگوں کے بارے میں سوچوں گی تو آگے نہیں بڑھ سکوں گی پھر میں نے یہ سوچنا چھوڑ دیا کہ ‘لوگ کیا کہیں گے’، اب میں اپنے دل کی بات سُنتی ہوں اور دل سے کام کرتی ہوں۔‘

Read more

انڈیا کے سابق وزیر اعظم نرسمہا راؤ کا تاریخی فیصلہ جس نے ملک کو ایک معاشی قوت میں بدل دیا

آج سے 30 برس قبل انڈیا شدید اقتصادی بحران کا شکار اور دیوالیہ پن کے قریب تھا مگر اس وقت کے وزیر اعظم نرسمہا راؤ کا وہ کون سا تاریخی فیصلہ تھا جس نے انڈیا کے معاشی حالات ہمیشہ کے لیے بدل دیے؟

Read more

تاج محمد سرپرہ: کراچی سے لاپتہ بزنس مین جن کے بیوی بچے ایک اور عید اُن کے بغیر گزاریں گے

بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت میر تاج محمد سرپرہ گذشتہ سال کراچی سے لاپتہ ہوئے تھے۔ ان کی اہلیہ کہتی ہیں کہ اگر کورونا نہ ہوتا تو آج وہ، ان کے بچے اور تاج محمد کے خاندان کے لوگ اس اذیت ناک صورتحال سے دوچار نہ ہوتے۔

Read more

نامردوں کا معاشرہ

میرا شوہر نامرد ہے اور مجھے خُلع چاہیے۔ وہ تنسیخِ نِکاح کا عام سا کیس تھا۔  اچھی پڑھی لکھی فیملی تھی دو پیارے سے بچے تھے لیکن خاتون  بضِد تھی کہ اُسکو ہر حال میں خُلع چاہیے، جبکہ میرا موکل مُدعا علیہ (شوہر)  شدید صدمے کی کیفیت میں تھا، ِجج صاحب اچھے آدمی تھے اُنہوں نے کہا کہ آپ میاں بیوی کو چیمبر میں لے جا کر مصالحت کی کوشش کرلیں شاید بات بن جائے۔ مُدعا علیہ (شوہر) کا وکیل

Read more

اسرائیلی سافٹ ویئر کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کے فون ہیک کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک — دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کا سراغ لگانے کے لیے بنائے گئے اسرائیلی سپائی ویئر (سافٹ ویئر) کے ذریعے دنیا کے کئی ممالک میں انسانی حقوق کے کارکنوں، صحافیوں اور تاجروں کے اسمارٹ فونز ہیک کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسرائیلی کمپنی نے پیگاسس نامی جاسوسی سافٹ ویئر کے استعمال کا لائسنس دنیا کے کئی ممالک کی حکومتوں کو دے رکھا تھا۔

Read more

وقت ضائع کئے بغیر ہتھیار ڈال دیں، عام معافی سے فائدہ اٹھائیں: طالبان امیر

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے ایک بار پھر عام معافی کے اعلان کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ” امریکہ سمیت تمام ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں کہا ہے کابل انتظامیہ کے مذاکرات کار دوحہ قطر میں وقت ضائع کر رہے ہیں ان کا رویہ مثبت نہیں ہے۔ ملا ہیبت اللہ نے کہا کہ ہم فوجی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی حل پر بھی یقین رکھتے ہیں اور جو بزرگ

Read more

کیا افغانستان کی قسمت میں جنگ ہی لکھی ہے؟

افغانستان ایک میدان جنگ ہے اور اس میں صدیوں سے جنگ جاری ہے۔ عرصہ قدیم سے افغانستان حملہ آوروں کی گزر گاہ رہا ہے اور یہ سر زمین بغاوتوں، خانہ جنگیوں اور خونریزوں کی آماجگاہ بنی رہی اور سلسلہ ختم ہونے میں نہیں آ رہا۔ افغانستان چاروں طرف سے خشکی سے گھرا زمین بند ملک ہے۔ زیادہ تر پہاڑی علاقہ ہے اس کے شمال مشرق سے جنوب مغرب تک کوہ ہندوکش کا خوفناک پہاڑی سلسلہ پھیلا ہوا ہے۔ کابل سے

Read more

ساندہ لاہور میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا پیر گرفتار

پولیس نے لاہور کے علاقے ساندہ میں خاتون سے ڈیڑھ ماہ تک مبینہ زیادتی کرنے والا پیر گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون کی شادی ضلع شیخوپورہ میں ہوئی ہے جو گھریلو ناچاقی پر نوید نامی پیر کے پاس تعویذ کرانے آئی تھی جس کے بعد ملزم عورت کو ڈیڑھ ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔ ایس ایچ او ساندہ شیخ

Read more

فطرت کی وراثت :جنگل

کسی سفر میں ریل کی پٹڑی کے پاس اگے پیلے اور جامنی پھولوں کو دیکھ کر دل تو کیا ہو گا کہ یہ پھول گھر میں لگانے چاہئیں۔ کبھی کسی پہاڑی پر دھیرے دھیرے چڑھتے ہوئے جنگلی پھولوں کا میدان آ گیا ’آپ وہیں رک گئے‘ کچھ جگہ صاف کی اور ان پھولوں کے ساتھ لیٹ گئے۔ تین سال پہلے جاتی سردی کے دنوں میں کوہاٹ کے ایک ویرانے میں صبح سویرے نکلا ’جنگلی ٹیولپ کے ننھے پودوں نے راستہ

Read more

کیا افغانستان کی فوج طالبان کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے؟

لاہور — "ہم نے لگ بھگ تین لاکھ افغان فوجیوں کو گزشتہ 20 برس کے دوران ہر طرح کی جدید تربیت اور ہتھیاروں سے لیس کیا ہے۔ مجھے اس بات پر زور دینے دیں کہ ہر وہ جدید ہتھیار جو کسی بھی ماڈرن فوج کے پاس ہوتے ہیں لہذٰا افغان فوج با آسانی تقریباً 75 ہزار طالبان جنگجوؤں کا مقابلہ کر سکتی ہے۔”

یہ الفاظ ہیں امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے جن کا اپنے حالیہ بیان میں کہنا تھا کہ افغان فورسز اور پولیس کی جس معیار کے تحت تربیت کی گئی ہے طالبان صلاحیت کے لحاظ سے اس کے قریب بھی نہیں پہنچ سکتے۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے عروج، زوال اور اب دوبارہ پیش قدمی کی داستان

سنہ 2001 میں طالبان کو امریکہ کی قیادت میں افغانستان پر حملہ آور ہونے والی افواج نے حکومت سے ہٹا دیا تھا لیکن اس کے بعد سے طالبان کی طاقت میں دوبارہ اضافہ ہوا ہے اور اب اس گروپ نے پھر سے افغانستان کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

Read more

’جناح پور‘ کے مبینہ نقشوں کی برآمدگی سازش یا مفروضہ: وہ ’بھوت‘ جس نے آج تک پاکستان کا پیچھا نہیں چھوڑا

’بھوت نے کبھی پیچھا نہیں چھوڑا۔۔۔ نہ بوتل میں بند کرنے والوں کا، نہ بوتل سے نکالنے والوں کا۔۔۔ کبھی اکھنڈ بھارت‘ کبھی جناح پور، ایک کے بعد ایک کر کے یہ سب کچھ کسی جادوگر کی ٹوپی سے برآمد ہونے والے خرگوش کی طرح کا تماشہ تھا اور بس۔۔۔‘

Read more

خالہ ریاض

بعض عورتوں کا نام تو نسوانیت سے بھرپور ہوتا ہے مگر ان میں نسوانیت نام کو بھی نہیں ہوتی، شاید ان کے بارے میں خدا نے مرد بنانے کے اپنے فیصلے کو آخری دم پر تبدیل کیا ہوتا ہے، ان کو کسی زاویے سے بھی دیکھو مجال ہے جذبات میں ذرا سا بھی ارتعاش پیدا ہو۔ صبح اٹھ کے صابن کا جھاگ بنا کے منہ دھو لیں یا نہ دھوئیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رخ انور پہ مہنگی کریم لگا

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ ( 5 )

چوتھی قسط کا آخری حصہ میڈا سانول مٹھڑا، شام سلونا من موہن جانان وی توں۔ میرے جانو تم کہاں جانو کہ محبت نغموں، دعاؤں اور کہانیوں میں گھر بناتی ہے۔ بینو کا یہ اہتمام کہیں اور ہوتا تو پرانی دوست ضویا ڈاہا کی پھٹے چک دینے والی بات سچی نکلتی مگر ظہیر کے ساتھ یہ معاملہ محض سلگتے صحرا پر برسات کا ایک بے فیض چھڑکاؤ ثابت ہوا ٭٭٭ ٭٭٭ منگل کی صبح فجر کی نماز کے فوراً بعد ٹیپو

Read more

جنسی مریضہ

عورت ہو یا مرد قدرت نے دونوں کے اندر جنسی لذت سے لطف اندوز ہونے کے جذبات رکھے ہیں۔ کچھ مردوں میں یہ جذبات کم اور کچھ میں زیادہ ہوتے ہیں۔ اگر انہیں چند ماہ بیوی سے الگ رہنا پڑے تو وہ اس کا متبادل تلاش کرتے ہیں۔ ان مردوں کے ہی مزاج کی طرح کچھ عورتیں بھی ہوتی ہیں جو چودہ، پندرہ برس کی عمر سے ہی مخالف جنس کی طرف شدید میلان رکھتی ہیں۔ اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے یہ کسی بھی حد تک جا سکتی ہیں۔ لیکن نہیں جاتیں اپنے جذبات اور دوشیزگی اپنے ہونے والے شوہر کے لیے محفوظ رکھتی ہیں۔ شادی کے بعد وہ صرف اپنے شوہر کا قرب اور اسی کی ہو کر رہنا چاہتی ہیں۔

لیکن اگر ایسی عورتوں کے شوہر اس طرف یا اپنی بیوی کی طرف رغبت نہ رکھتے ہوں، مصروف رہتے ہوں یا روزگار کے سلسلے میں باہر رہتے ہوں، تو ارمانوں پر اوس پڑ جاتی ہے وہ اپنا دھیان بٹانے کے لیے خود کو مصروف رکھنے کی کوشش کرتی ہیں خود پر جبر کرتی ہیں۔ اور جو کبھی حادثاتی طور پر کوئی بچھڑا دوست، دور پار کا رشتے دار میسر آ جائے تب یہ جو بیچ میں حجاب، شرم کا پردہ حائل ہے، یہ منہ زور بے لگام خواہشات کے آگے زیادہ دیر ٹکتا نہیں۔ کاغذی پیرہن میں کسی کے ساتھ کیے گئے ایجاب و قبول کے الفاظ، منہ زور بے لگام جذبات کے آگے چند گھڑیوں کے لیے دھندلے ہو جاتے ہیں، اور وہ اپنی اس فطری ضرورت کو حق سمجھ کر وصول لیتی ہیں۔

Read more

ٹورنٹو میں دلیپ صاحب کے ساتھ ایک انٹرویو کی کہانی

سنہ 1985 میں، گرمیوں کے موسم میں، ایک دن چندر شیکھر کا فون آیا کہ آج اسٹوڈیو میں دلیپ کمار اور سائرہ بانو کو میں نے انٹرویو کے لئے بلایا ہے، تو تم بھی آ جاؤ اور دلیپ کمار سے اردو میں انٹرویو کر لو۔ میں نے دل میں سوچا دلیپ کمار تو بہت بڑے اداکار ہیں اور اپنے پاکستانی پس منظر کی وجہ سے ان کے بارے میں اس وقت تک میری معلومات بھی بہت واجبی سی تھیں۔ کیوں کہ 1965 کی جنگ کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان ہر قسم کے ثقافتی اور ادبی رابطے ختم ہو گئے تھے۔

Read more

افغان سفیر کی بیٹی کا اغوا: سفیر کی بیٹی کے اغوا کامقدمہ درج، تین ٹیکسی ڈرائیوروں سے پوچھ گچھ

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے معاملے پر ان کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پولیس ان تین ٹیکسی ڈرائیوروں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے جن کا گاڑی میں سفیر کی بیٹی نے سفر کیا تھا۔

Read more

افغان باقی، کہسار باقی

جس طرح دائیں بازو کے لوگوں کو اسرائیل کے ساتھ نئے روابط پر اعتراض رہے گا، اسی طرح بائیں بازو کے لوگوں کو طالبان حکومت پسند نہیں آئے گی لیکن جب تک طالبان اور امریکہ کے مفادات آپس میں نہیں ٹکراتے، طالبان کے لیے کچھ خاص مسائل نہیں ہوں گے۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

امریکی فرار اور طالبان کی یلغار

میں صرف علم سیاسیات کا ایک ایسا طالبعلم ہوں جس کو تاریخ سے بھی کچھ دلچسپی ہے۔ میرے کہیں بھی کوئی ”ذرائع“ نہیں۔ اس لئے اس مضمون میں میں معاملات کا اپنی تشخیص کے مطابق ہونے کا دعویٰ نہیں کروں گا صرف چند مضمرات کا ایک طالبعلم کے طور پر احاطہ کروں گا۔ افغانستان میں طرفین متضاد دعوؤں میں مصروف ہیں۔ عام حالات میں بھی حکومتیں اور حکومتی طفیلی میڈیا صرف منتخب حقائق (selective facts) بیان کرتے ہیں، ایسے حقائق جو ان کے نقطہ نظر کے حق میں ہوتے ہیں۔ ان منتخب حقائق کی رپورٹنگ کو پاکستان میں آج کل ایک نئے نام سے جانا جاتا ہے اور وہ ہے ”مثبت رپورٹنگ“ ۔ لیکن کسی نہ کسی نام سے یہ دنیا کے ہر ملک میں جانی اور پہچانی جاتی ہے۔

Read more

کشمیر الیکشن: پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے انتخابات پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے لیے کیوں اہم ہیں؟

اس بار جس قسم کی سیاسی گرما گرمی پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے الیکشن کے دوران دکھائی دے رہی ہے، وہ اس سے پہلے دیکھنے میں نہیں آئی لیکن سوال یہ ہے کہ یہ الیکشن پاکستان تحریک انصاف، پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے لیے کیوں اور کتنے اہم ہیں؟

Read more

ٹوکیو اولمپکس 2020: اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے 10 ایتھلیٹ اور کھلاڑی کون ہیں؟

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقد ہونے والے اولمپکس میں شرکت کے لیے پاکستانی دستے میں شریک چھ ایتھلیٹس ٹوکیو پہنچ چکے ہیں اور بقیہ چار ایتھلیٹس 21 اور 22 جولائی کو پہنچیں گے۔

Read more

طالبان سے رومانس ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے

پاکستان ایک بار پھر ایک ایسے دوراہے پر کھڑا ہے جہاں اندازے کی غلطی اور فیصلہ کرنے میں تساہل ملک کے مستقبل قریب پر سنگین اثر ات مرتب کر سکتا ہے۔ افغان طالبان کے ساتھ پاکستان کے پرانے رومانس کو ترک کرنے کا وقت آن پہنچا ہے۔ یہ فیصلہ کرنے میں تاخیر کی گئی تو پاکستان کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ یہ تسلیم کرنے میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے کہ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں

Read more

عورتوں کی جدوجہد۔ خط نمبر 06

چاہے مشرق ہو یا مغرب عورتوں کا ایک بنیادی مسئلہ ان کی شادی ’خاندان اور بچے ہیں۔ آپ یہ بتائیں کہ آج کے دور کی پاکستانی نوجوان خواتین کو شادی کے حوالے سے کس قسم کے مسائل کا سامنا ہے؟

آپ کی سہیلیوں کا ارینجڈ شادی اور لو میرج کے بارے میں کیا نظریہ اور تجربہ ہے؟
آپ کا کالج اور یونیورسٹی کے نوجوانوں کی ڈیٹنگ کے بارے میں کیا مشاہدہ ہے؟

Read more

افعانستان کے سفیر کی بیٹی کا ’اغوا‘: افغانستان کو سفارتی عملے اور ان کے خاندانوں کے تحفظ پر تشویش

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وزارت خارجہ اور سکیورٹی کے متعلقہ ادارے افغانستان کے سفیر اور ان کی فیملی سے قریبی رابطے میں ہیں اور انھیں مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا ہے۔

Read more

انڈیا: کتنے بچے پیدا کرنے ہیں؟ فیصلہ حکومت کا ہوگا یا عورت کا

یہ پہلا موقع نہیں جب آبادی پر قابو پانے کے لیے انڈیا میں انعام اور سزا کی پالیسی اپنائی گئی ہو یعنی حکومت خاندان چھوٹا رکھنے پر انعام دے گی جبکہ زیادہ بچے پیدا کرنے والے خاندانوں کو سرکاری پالیسیوں سے محروم رکھا جائے گا۔

Read more

سوشل میڈیائی بریگیڈ، کامیاب خواتین اور ابدی زندگی

ایک مشہور پروفیسر ہیں جن کی وجہ شہرت انتہائی قابل سرجن ہونے کے ساتھ انتہائی شفیق استاد، mentor اور مووٹیویشنل اسپیکر کی بھی ہے۔ ان کی دی تعلیم اور تربیت کی بدولت سینکڑوں شاگرد  طب کے مختلف شعبوں میں اپنا اور ان کا نام روشن کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر سات خواتین کے ساتھ انکی ایک تصویر نظر سے گزری جو انہوں نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے شئیر کی، اور لکھا کہ یہ سات سرجن خواتین جن

Read more

ملک عزیز میں جنسی گھٹن کا جائزہ

یقین کیجیے ان عرب ممالک میں جہاں سے جدید مذاہب یعنی یہودیت، مسیحیت اور اسلام کی ابتدا ہوئی نہ وہاں کبھی پہلے اس قدر جنسی گھٹن تھی نہ آج ہے جتنی برصغیر میں تھی اور آج بھی ہندوستان اور پاکستان میں ہے۔ مذاہب کی جنسی اختلاط پر قدغنوں کو اس لیے دوش نہیں دیا جا سکتا کہ اگر ایسا ہوتا تو عرب ملک بھی جنسی گھٹن کا شکار ہوتے۔ یہ بھی دیکھیے کہ ہندومت میں نہ صرف جنس بلکہ جنسی

Read more

معاشرہ اور ریاست عینی بلیدی کے بچوں کو جوابدہ ہے!

ایک اور بیٹی مر گئی لیکن شاید اچھا ہی ہوا کہ روز روز کے مرنے سے جان چھوٹی۔ پچھلے دس برس میں وہ پل پل مر ہی تو رہی تھی، درد اور اذیت کے کے اس پل صراط سے گزرتے ہوئے جو ایک مرد نے چھت مہیا کرنے کے بدلے میں ترتیب دیا تھا۔

کیا وہ اس وقت اذیت سے نہیں گزری ہوگی جب شوہر نے اس کا ہاتھ توڑا ہو گا؟ اور اس بے بسی کا اندازہ کیجیے جب پیدا کرنے والوں نے اپنی چھت کے نیچے پناہ نہیں دی ہو گی۔ عالم میں کیسی تنہائی ہو گی جب اسے یہ کہہ کے واپس جانے پہ مجبور کیا گیا ہو گا کہ بیٹی برداشت کر، مرد تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

اور وہ وقت جب اس ظالم انسان نے اسے آگ میں جلانے کی کوشش کی ہو گی اور وہ کسی ڈری سہمی چڑیا کی طرح مدد کی تلاش میں ادھر ادھر دوڑی ہو گی۔ اکثر نے یہ کہہ کے منہ موڑ لیا ہو گیا کہ یہ تو میاں بیوی کا گھریلو مسئلہ ہے۔

Read more

بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں

ریپ, جنسی زیادتی ,ہراسمنٹ اور زنا بالجبر جیسے موضوعات پر آج کل مصنفین بہت زیادہ کالم نویسی کر رہے ہیں. درحقیقت اس طرح کے بلاگ اور کالم ہمارا قاری بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھتا ہے. دوسرے موضوعات مثال کے طور پر سیاست, فارن ریلیشنز اور معاشی امور وغیرہ لوگوں کے لئے اتنی کشش نہیں رکھتے. جتنے ہم جنس پرستی اور سیکس سے متعلقہ آرٹیکل. چند دن قبل ہم جنس پرستی پر لکھے گئے ایک کالم کو آٹھ سو کے قریب

Read more

مسافر ٹرین کی ڈائری۔۔۔ ۲

یہ کمبخت ہماری سیٹ کہاں ہے؟ اچانک ایک بزرگ سی آواز نے مجھے ارد گرد حالات کی جانب متوجہ کیا، ٹکٹ چیکر بھی ساتھ تھا، تلاش کرتے سیٹ نمبر دیکھتے آگے بڑھ گئے، اسی چکر میں ہماری ٹکٹ بھی چیک ہو گئی، میرے لئے سکون سے جہاں مرضی بیٹھ جائیں پر مجھے میری اس سیٹ سے نہ اٹھائیں جہاں میں بیٹھا سورج کو دیکھنے میں کھویا ہوا تھا، جو ڈھلنے کے بالکل قریب تھا، آسمان پر آدھی کھلی آنکھ کی طرح دنیا کا نظارہ کر رہا تھا، ایسا لگ رہا تھا ابھی پلک جھپکائے گا اور ڈوب جائے گا، گاڑی بہت سارے گمنام اور ویران ریلوے اسٹیشنوں کو ایک پل میں پیچھے چھوڑتی جا رہی تھی، لکڑیوں کے تختوں پر کچھ الٹے سیدھے نام لکھے ہوئے تھے، خاموشی ہر طرف چھائی ہوئی تھی، وہاں رکنا شاید مقدر میں نہ تھا، رک جاتے تو کچھ پل ہمیں بھی احساس ہو جاتا کہ ویران، گمنام اور خاموش اجڑے ہوئے گاؤں آخر کیسے دکھتے ہیں۔

Read more

قصہ ایک کتاب کی تقریب رونمائی کا: خوشحالی کی دستک

میرا وہاں ہونا اس لحاظ سے خوش قسمتی تھا کہ سوشل میڈیا کی معروف شخصیات کو بولتے سنا۔ مگر اخوت کے بانی جناب ڈاکٹر امجد ثاقب جو تقریب کے مہمان خصوصی تھے ان کی یہ بات من کو بہت بھائی کہ
”ابن فاضل اپنی یہ ایک کتاب مجھے دے دیں اور میری لکھی تین کتابیں لے لیں تو سودا اچھا ہے“

مجھے مومن خان مومن اور غالب کے بیچ مشہور شعر اور اس سے جڑی یہ روایت یاد آ گئی
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

غالباً اسد اللہ غالب نے مومن خان مومن سے کہا تھا کہ یہ شعر مجھے دے دیں اور میرا آدھا دیوان لے لیں۔ کیا وجہ ہے کہ اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب نے مصنف کو اتنی بڑی بات کہہ دی۔

Read more

ٹاسک اور ماسک

”کورونا“ وبا کی شدت کے دوران بہت سے ایسے لوگ بھی ”ماسک“ کا مطالبہ کر رہے تھے جن میں سے ہر ایک اگر اپنے چہرے پر چڑھے ”ماسک“ اتار دیتا تو شاید پوری قوم کی ضرورت پوری ہوجاتی۔ ان دنوں ”ماسک“ کی فراہمی اتنا بڑا ”ٹاسک“ تھا کہ بہت سے لوگ ”ماسک“ لگا کر اس کی انجام دہی میں لگے ہوئے تھے۔ اس مہم کے دوران لوگوں کو یہ اندازہ بھی ہوا، نظر آئے، نہ آئے ہمارے ہاں ”ماسک“ بہرحال بہت سے لوگوں نے چڑھا رکھے ہیں۔ بہت سے لوگوں کے ”ماسک“ ، ”ٹاسک“ کے دوران نمایاں ہو جاتے ہیں۔

Read more

افغانستان کی بادشاہت سے جمہوریت بننے کی کہانی

افغانستان اُس جمہوریت سے دور ہوتا نظر آ رہا ہے جس کی بنیاد آج سے ٹھیک 49 برس قبل محمد داؤد خان نے افغانستان کے آخری بادشاہ اور اپنے چچازاد بھائی محمد ظاہر شاہ کو تخت سے محروم کر کے رکھی تھی۔

Read more

اب کتاب میں بھی ملالہ

ھم سادہ دل والوں کا خون جلانے کو یہی بہت کافی ہے کہ وقفے وقفے سے ملالہ کسی میگزین یا ٹی وی پہ نظر آئے اور زمانے بھر کی توجہ حاصل کر لے۔ آخر اس لڑکی میں ایسا کیا ہے کہ لاکھوں ستارے گمنام رہ جاتے ہیں اور یہ ایک کے بعد دوسری منزل عبور کرتی چلی جاتی ہے؟ ملالہ کے پیچھے سرگرم لابی کی تازہ واردات نے تو ہمارے دل کے ساتھ روح کو بھی پھونک ڈالا۔ آؤ دیکھا نہ تاؤ، سیدھا اس کی تصویر سکول کی کتاب میں چھاپ دی، جہاں کم سن بچے اس کے شر سے ہر گز محفوظ نہ رہ سکیں۔ بھلا ہو ان کا جنھوں نے اس فتنے کا تدارک کرنے کی ٹھانی، وہ تمام کتابیں قبضے میں لینا شروع کیں اور ہمارے معصوم بچوں کو فتنے سے بچا لیا۔

Read more

حیدر آباد سے اغوا ہونے والی کم سن لڑکی عین نکاح کے وقت بازیاب

سندھ پولیس نے ایک کمسن بچی کو بازیاب کروایا ہے جسے پہلے گھریلو کاموں کی غرض سے اغوا کیا گیا تاہم بعد میں اس کی شادی تین گنّا بڑی عمر کے مرد کے ساتھ کروائی جا رہی تھی۔

Read more

ان گنت عورتوں سے زندگی چھیننے والا لفظ، ہسٹریا!

”خالہ، خالہ، بھاگ کے آئیے، روبینہ کو پھر سے ’دندلیں‘ پڑ گئی ہیں، اماں آپ کو بلا رہی ہیں“ ، وہ چھوٹی بچی دور سے پکارتی چلی آ رہی تھی۔

نانی نے یہ پیغام پاتے ہی چپل پاؤں میں گھسیٹی، سر پہ چادر رکھی اور یہ جا وہ جا۔ اب چونکہ سکول سے گرمیوں کی چھٹیاں کی وجہ سے ہم نانی کے گھر موجود تھے اور ہاتھ میں موبائل اور سرہانے لیپ ٹاپ کی سہولت تو موجود نہیں تھی سو ہم بھی چپکے سے پیچھے پیچھے ہو لیے۔

وسیع و عریض دالان میں بچھے تخت پوش پہ ایک نوجوان لڑکی آڑی ترچھی پڑی تھی۔ ہاتھ مٹھی کی صورت میں بند، جسم اکڑ کے کمان بنا ہوا، دانت سختی سے بھنچے، آنکھیں موندی ہوئیں، چہرے پہ اذیت کے آثار۔

Read more

جنس اور جارحیت کی نفسیات

جنس اور جارحیت کا رشتہ
پیچیدہ بھی ہے گنجلک بھی
شعوری بھی ہے لاشعوری بھی
صحتمند بھی ہے مریضانہ بھی

جنسی مباشرت بظاہر ایک جارحانہ عمل ہے لیکن جب یہ عمل دو محبوبوں کے درمیان ہوتا ہے تو اس میں محبت، پیار، اپنائیت اور خلوص آپس میں بغلگیر ہو جاتے ہیں اور دو چاہنے والے اپنی خوشی اور رضامندی سے ایک دوسرے کو جنسی معراج تک پہنچاتے ہیں اور جب اس معراج سے واپس لوٹتے ہیں تو ایک دوسرے کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ مشرق کی تانترک روایت تو جنسی مباشرت کو نروان حاصل کرنے کا روحانی طریقہ سمجھتی ہے۔

لیکن جب جنسی تعلق غیر صحتمند ہو جائے تو پھر ایک فریق مباشرت کو جارحیت کے طور پر اور اپنے غصے، نفرت، تلخی اور بدلہ لینے کے جذبے کے لیے جنس کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرتا ہے۔

Read more

پاکستان کے سوشل میڈیا پر خواتین کی طلاق کا موضوع زیر بحث: ’طلاق پڑھی لکھی نہیں بلکہ باشعور عورت لیتی ہے‘

پاکستانی معاشرے میں کہیں نہ کہیں آج بھی یہ سوچ رائج ہے کہ خواتین کا پڑھنا لکھنا اور گھر سے نکل کر کام کرنا ان کی گھریلو زندگی اور خاص کر ان کی ازدواجی زندگی پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔

Read more

‘ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز’ کے لیے ںامزد پاکستانی دستاویزی فلم کی کہانی کیا ہے؟

پاکستان کی مختصر فلموں کو جس طرح دنیا بھر میں پذیرائی ملتی ہے اسی طرح عالمی سطح پر دستاویزی فلمیں بھی پاکستان کا نام نمایاں کر رہی ہیں۔

حال ہی میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی فلم ساز صفیہ عثمانی کی پروڈیوز کردہ دستاویزی فلم سیریز ‘فنڈا مینٹل۔ جینڈر جسٹس۔ نو ایکسیپشنز’ ڈے ٹائم ایمی ایوارڈز میں ایک نہیں بلکہ دو کیٹیگریز میں نامزد ہوئی ہے۔

Read more

کراچی کے جوڑے کی بیٹی کی سالگرہ اور تقریب ولیمہ ایک ہی دن: ’سب کہتے ہیں آپ نے ایک تیر سے دو شکار کیے‘

کراچی کے رہائشی جوڑے ماہ نور عرفان اور دانش پرویز کی شادی تو جولائی سنہ 2019 میں ہوئی تاہم ولیمہ دو برس بعد جولائی 2021 میں ہوا اور یہی نہیں بلکہ ان کی ایک برس کی بیٹی کی پہلی سالگرہ کا کیک بھی اسی دن کاٹا گیا۔

Read more

نواب نوروز خان اور سات بلوچ ’باغی‘: جب ایک ہی روز میں سات افراد کو تختہ دار پر چڑھایا گیا

سزائے موت پانے والے سات افراد میں سے ایک نوجوان شخص کی میت جب اس کے بوڑھے والد کے پاس آخری دیدار کے لیے لائی گئی تو باپ نے بیٹے کی ڈھلکی ہوئی مونچھوں کو اپنی انگلیوں سے تاؤ دے کر اُوپر کر دیا۔

Read more

بات چیت کے ذریعے سمجھوتے کی فطری شرائط

افغانستان میں تقریباً نصف صدی سے خون بہ رہا ہے جس کا آغاز 1975 ء سے سوویت یونین کی سیاسی مداخلت سے ہوا۔ اس نے ظاہر شاہ کا تختہ سردار داؤد کے ذریعے الٹا جو پختون نیشنلسٹ اور اشتراکی نظریات سے متاثر تھا۔ اسے جلد ہی احساس ہو گیا تھا کہ افغان معاشرہ بنیادی طور پر مذہبی معاشرہ ہے جس میں اشتراکی نظام کے خلاف ایک گونہ مزاحمت پائی جاتی ہے، چنانچہ اس نے سوویت یونین کی جبریت سے باہر

Read more

چین میں کاسمیٹک سرجری کا بڑھتا ہوا رجحان: ’میں یہ بات یقینی بنانا چاہتی ہوں کہ اچھے کلینک جاؤں کیونکہ یہ میرا چہرہ ہے‘

چین میں کاسمیٹک سرجری کے پلیٹ فارمز کی مقبولیت اس جانب اشارہ کرتی ہے کہ چین میں کاسمیٹک سرجری ک رحجانات میں تبدیلی آ رہی ہے اور دنیا بھر میں امریکہ کے بعد کاسمیٹک سرجری کے اب سب سے زیادہ آپریشن چین میں کیے جاتے ہیں۔

Read more

کمپنیاں بعض صورتوں میں مسلم خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی لگا سکتی ہیں: یورپی عدالت

ویب ڈیسک — یورپی یونین کی اعلیٰ ترین عدالت نے قرار دیا ہے کہ کاروباری ادارے بعض صورتوں میں مسلمان ملازمین کے سر پر اسکارف پہننے پر پابندی عائد کر سکتے ہیں۔

یونین کی اعلیٰ ترین عدالت میں جرمنی کی دو مسلم خواتین ایک مقدمہ لے کر آئی تھیں کہ ان کو ان کے اداروں نے اسکارف پہننے کی وجہ سے معطل کر دیا ہے۔

Read more

سعودی عرب میں عید الاضحی کے موقعے پر 85 پاکستانی قیدیوں کی سزا معاف

اسلام آباد — سعودی عرب نے عید الاضحیٰ کے موقعے پر 85 پاکستانی قیدیوں کی سزا کی معافی کا فیصلہ کیا ہے جنہیں وطن واپس لانے کے لیے پاکستان کی حکومت خصوصی طیارہ ریاض بھیجے گی۔

Read more

طالبان کے بڑھتے قدم، ایک رپورٹر کی 1994 کی یادداشتیں

واشنگٹن ڈی سی — پشتو میں مذہبی مدارس کے طلبہ کے لیے طالبان کی اصطلاح استعمال ہوتی تھی جنھیں تاریخی طور پر افغانستان، پاکستان اور وسطی ایشیا میں پھیلے سیاست سے گریز کرنے والے عبادت گزار اور دنیا ترک کرنے والے طبقے کےطور پر جانا جاتا تھا۔

Read more

 پاکستان کا خاندانی نظام اور انسداد گھریلو تشدد بل

پاکستان میں مشرق کے فضائل بیان کرتے ہوئے پاکستان کے خاندانی نظام کی مضبوطی کی فضیلت بہت شد و مد سے بیان کے جاتی ہے ساتھ میں تڑکے کے طور پر مغرب کی برائیاں اور بے حیائیاں اس طرح بیان کی جاتی ہیں کہ جس کا ایمان نہیں بھی ڈگمگانا وہ بھی دعا مانگے کہ یہ جنت مجھے زمین پر دیکھنے کا موقع ملا ساتھ میں ان کے خاندانی نظام کی ابتر صورتحال اور اس کے اثرات ”مرنے کے بعد

Read more

شکنتلا کون تھی؟

جنید کے بارے میں کوئی اندازہ لگانا اس کے دوستوں کے لیے بھی مشکل تھا۔ وہ اپنے احساسات اور جذبات بہت سنبھال کر دل کے نہاں خانوں میں رکھتا تھا۔ بہت کم بولتا تھا شاید تولتا زیادہ تھا۔ دوست بھی گنے چنے تھے، وہی جو اس کے دفتر کے ساتھی تھے۔ سکول اور کالج کے دوست تو مدت ہوئی دنیا کی بھیڑ میں گم ہو چکے تھے۔ در اصل جنید خود کسی سے رابطہ رکھنے کا قائل نہیں تھا۔ ایسا

Read more

مصر میں خواتین نے خاموشی توڑنے کا فیصلہ کیا: ’فرشتہ صفت شوہر نے میرا ریپ کیا، میرا حمل ضائع ہو گیا‘

دنیا کے مختلف معاشروں کی طرح مصر میں جنسی استحصال کے کئی پہلو خاص طور پر شوہر کے ہاتھوں ریپ پر زیادہ بات نہیں ہوتی لیکن حال ہی میں ایک ٹی وی ڈرامے کی وجہ سے یہ موضوع بھرپور انداز میں زیر بحث آیا اور فیس بک پر تقریباً 700 خواتین نے اس بارے میں اپنے تجربات شیئر کیے اور ان میں سے ایک 27 برس کی ثنا(فرضی نام) بھی ہیں۔

Read more

میگھن مارکل کا خواتین سے متعلق اینی میٹڈ سیریز بنانے کا اعلان

لاس اینجلس — برطانیہ کے شاہی خاندان کو خیرباد کہنے والے شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’نیٹ فلکس‘ کے لیے خواتین سے متعلق اینی میٹڈ سیریز بنائیں گی۔

Read more

عبدالرزاق اور ندا ڈار: خاتون کرکٹر کی جسامت پر تبصرے کے بعد سابق کرکٹر عبدالرزاق پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پاکستان کے سابق کرکٹر عبدالرزاق کا ندا ڈار سے متعلق بیان سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بنا ہوا ہے جس میں وہ کہتے ہیں ’آپ ہاتھ ملا کر دیکھ لیں، یہ لڑکی تو نہیں لگتی۔‘

Read more

ساڑھے تین ماہ کا بچہ جو انڈین ریاست گجرات سے دو مرتبہ اغوا اور پھر بازیاب ہوا

انڈیا کی وزارت بہبود خواتین و بچہ کے مطابق گذشتہ برس کے دوران ملک میں 43 ہزار سے زیادہ نومولود بچے لاپتہ ہوئے۔ گجرات میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 3500 بچے ہر سال غائب ہو جاتے ہیں۔

Read more

نصرت بانو، آمنہ عاشق اور آمنہ شہزادی: ہینڈ بال کی سٹارز جنھوں نے اس کھیل کو فیصل آباد میں مقبول بنایا

اگرچہ ہینڈ بال پاکستان میں زیادہ مقبول نہیں مگر فیصل آباد میں اس کھیل کی مقبولیت کی وجہ نصرت بانو، آمنہ عاشق اور آمنہ شہزادی کو تصور کیا جاتا ہے۔

Read more

طالبان کے لیے آخر نرم گوشہ کس لیے؟

سال 2015 میں شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا تو اس وقت کے حکومتی ادوار میں طالبان کے لیے عوام میں اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے اچھے اور برے طالبان کو بیانیہ مشہور کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب یہ شوشہ چھوڑا تو گیا، پر اب تک ہم سب یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ طالبان اگر شدت پسندی، انتہاپسندی اور دہشتگردی کو فروغ دیتے آئے ہوئے ہیں تو وہ

Read more

مرد جب شیو لنگ بن جائے

”صدیوں پرانے کٹاس راج میں جن کہانیوں نے جنم لیا مہا بھارت ان سے بھری پڑی ہے۔ ہماری دھرتی پر جنم لینے والے اس مذہب میں صرف دیومالائی داستانیں ہی ہیں یا ان کا اصل انسانی زندگی سے کوئی تعلق بھی ہے؟“ میرا سوال سن کر وہ پریشان ہو گیا۔ طارق مجھے بہت گہرا شخص لگ رہا تھا۔ مقامی لوگ کہتے تھے کہ وہ مخبوط الحواس ہے۔ کئی دنوں سے وہ میرے ساتھ تھا۔ میں نے کوئی ایسی بات نہیں

Read more

رات کے اندھیرے میں چمکتے موبائل اور  Sexting

ہمارے معاشرہ ارتقائی صورتحال سے دوچار ہے، گزر رہا ہے اس لیے نہیں لکھا کہ ہم مثبت کم اور منفی رجحانات کو زیادہ مستعدی سے قبول کر رہے ہیں، دنیا میں موبائل 80 کی دہائی میں آیا جبکہ پاکستان میں قریب سال 2000 میں آیا ہے، انٹرنیٹ کے عام ہونے سے جہاں دنیا مزید سمٹ گئی وہیں معاشرے میں نئی جہیتیں بھیں دیکھنے کو ملیں، یہ کہانی گھر گھر کی ہے یا پھر یوں کہہ لیں ہر گھر کی، مرد

Read more

انڈیا: اتر پردیش میں دو سے زیادہ بچوں پر پابندی کیوں لگائی جا رہی ہے؟

سنہ 2018 میں 125 سے زیادہ اراکین پارلیمان نے صدر کو خط لکھا تھا جس میں دو بچوں کے اصول پر عمل درآمد کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ جبکہ رواں سال سپریم کورٹ نے آبادی پر قابو پانے کے اقدامات کے متعلق کئی درخواستوں کو مسترد کردیا کیونکہ اس سے ‘خانہ جنگی جیسی صورتحال’ پیدا ہو سکتی ہے۔

Read more

پاکستان کو ہندوستان اور طالبان میں ممکنہ رابطوں کا خیرمقدم کرنا چاہیے

بیس سال پہلے یہ تصور کرنا بھی مشکل تھا کہ امریکہ اور افغان طالبان آپس میں امن معاہدہ کر سکتے ہیں۔ لیکن 2020 میں یہ ناممکن خیال ایک حقیقت بن گیا۔ آج یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ ہندوستان، دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت، افغان طالبان کے ساتھ رابطے پر مائل ہو سکتی ہے۔ طالبان نے جمہوریت سے اپنی شدید نفرت کے اظہار میں کبھی ہچکچاہٹ سے کام نہیں لیا۔ ذرائع ابلاغ میں حال ہی میں بھارت اور طالبان

Read more

غیر معروف جنسی بیماری جو ایک بڑا مرض بن سکتی ہے

مائیکو پلازما جینیٹیلیم (ایم جی) ایک ایسا بیکٹیریا ہے جو کہ مردوں میں پیشاب کی نالی میں سوزش پیدا کرتا ہے جس سے مریض کو پیشاب کرتے وقت درد محسوس ہوتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر لوگوں نے احتیاط سے کام نہ لیا تو جنسی تعلقات کے ذریعے منتقل ہونے والی ایک غیر معروف بیماری ایک بڑا مرض بن سکتی ہے۔ ’سُپر بگ‘ یا متعدی مرض ایک ایسا انفیکشن ہوتا ہے جس پر اینٹی بائیوٹِکس کا اثر یا

Read more

افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی: ’طالبان مجھے مار دیں گے اگر انھوں نے میرے شہر پر قبضہ کر لیا‘

افغانستان میں طالبان تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور اب ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کے نصف شہروں میں اپنا کنٹرول قائم کرچکے ہیں۔ امریکی قیادت میں بین الاقوامی افواج کے انخلا کے دوران کئی افغان شہری اپنی زندگی خوف میں بسر کر رہے ہیں۔ مگر بعض ملک چھوڑنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

Read more

اگر شادی ناکام ہو جائے؟

اکثر ادھر ادھر سے وڈیوز اور تحاریر سامنے آتی رہتی ہیں‌ کہ بیوی کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے، بچوں‌ کو مارنے کا درست طریقہ کیا ہے۔ میں‌ نے کافی ڈھونڈا لیکن کہیں‌ کوئی وڈیو یا تحریر ایسی نظر نہیں‌ آئی جس میں‌ شوہر کی پٹائی کا درست طریقہ بیان کیا گیا ہو۔ اس لئے میں‌ نے اس بات کی ضرورت محسوس کی کہ اس اہم موضوع پر بھی کچھ لکھنا چاہئیے۔ وقت کے ساتھ معاشرتی تبدیلیوں‌ کے باوجود

Read more

مولوی صاحب! میں مدینے میں ہوں

پیارے مولوی صاحب! گزارش ہے کہ میں اس وقت مدینے میں ہوں۔ ویسی ہی ہوں جیسی پاکستان میں ہوتی ہوں۔ اِک بندہ گندا۔ باہر سے دھلی دھلائی اندر سے گناہوں اور خطاؤں سے لدی اور میلی۔ شیطان مردود یہاں بھی ساتھ ساتھ چلا آیا ہے اور عین نماز میں میرے سر پر پنجے گاڑ کر آ بیٹھتا ہے۔ امام تکبیر دیتا ہے تو چونک کر یاد آتا ہے کہ میں تو نماز میں ہوں! ساتھ ہی آنکھیں پھاڑ کر سامنے

Read more

بالی وڈ اور لالی وڈ میں خواتین میں ہم جنس پرستانہ کہانیاں

شوبز کی دنیا خاصی کھلی ڈھلی کہلاتی ہے اور جو چیزیں عام لوگوں کے لیے ناقابل قبول اور عجیب ہوتی ہیں وہ اس چکا چوند دنیا میں نہ صرف قبول بلکہ کسی حد تک  معمول ہو جاتی ہیں مثلاً آزادانہ میل جول، پارٹی بازی، شراب، مختصر ترین کپڑے اور جنسی میل ملاپ وغیرہ وغیرہ، اور جیسے ہی ان چیزوں کا ذکر اس دنیا کے لوگوں سے جڑتا ہے تو ایک عام بیانیہ ابھر کر سامنے آ جاتا ہے کہ ”شوبز میں

Read more

کشمیر میں روحانیت کے نقیب میر سید علی ہمدانی (یوم وصال 6 ذوالحجہ)

قوموں کی تاریخ میں ایسے بھی فیصلہ کن مراحل آتے ہیں جب اگر سمت سفر کا صحیح تعین نہ کیا جائے تو قوم اپنا مقصد وجود کھو بیٹھتی ہے اور اس کے نقوش تاریخ عالم کے دفتر سے کچھ اس طرح محو ہوتے ہیں کہ انسانیت کے مجموعی اور مشترکہ حافظے سے اس کی یاداشت بالکل مٹ جاتی ہے! یعنی کسی بھی قوم کو اپنی قومی حیات کو جاوداں بنانے کے لئے ایسے معماروں کی ضرورت پڑ جاتی ہے جو

Read more

زہریلے رویے، منافقانہ ماحول اور فرعونوں سے بھرا میڈیا

دو ہزار انیس کی بات ہے کہ جب لاہور پریس کلب کے الیکشن میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میں اپنے بڑے بھائی، محسن استاد میاں سرفراز صاحب کے ساتھ ان کے ایک دوست جو کیپیٹل ٹی وی میں اہم عہدے پر براجمان ہیں کو ملنے گئے تو وہاں پر ایک صاحب بیٹھے ملے جو اپنے کمپیوٹر کو کوس رہے تھے اور ساتھ ہی اظہار افسوس کر رہے تھے کہ کاش بیٹی کی بات مان کر ڈیجٹل میڈیا اور ٹیکنالوجی

Read more

ثمینہ سید کے افسانے: کہانی سفر میں ہے

کہانی کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا کہ انسان۔ جب ایک انسان نے اپنے دکھ سکھ میں دوسرے انسان کو شریک کرنا چاہا تو اسے زبان کا سہارا لینا پڑا اور پھر قلم کی ایجاد نے زبان کی جگہ لے لی اور خوب لی کہ زبان سے ادا شدہ لفظ، سننے والا، کچھ بھی سمجھ سکتا ہے لیکن لکھا ہوا لفظ تو تبدیل نہیں ہو سکتا۔ میں یہاں کہانی یا افسانے کی تاریخ بیان نہیں کروں گا کہ اس

Read more

طلاق: تھوک نہیں خوردہ

سب سے پہلے کام کی باتیں :

طلاق یا طلاقیں دے کر بعد میں رجوع کے سلسلے میں پریشان ہونے سے بہتر ہے کہ ایسے اقدام سے پہلے ہی مفتیان عظام اور علمائے کرام سے رجوع فرما لیں۔ کہ مستند ہے ان کا فرمایا ہوا!

اگر کوئی بھی دو میاں بیوی طلاق کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ ہیں اور ہر طرح کے غور فکر اور مصالحت و مشاورت کے بعد بھی طلاق کو ہی اپنی ازدواجی زندگی کی الجھنوں اور تلخیوں کا مداوا سمجھتے ہیں، تو ہم انہیں یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ، بس اتنا کریں کے تین طلاقوں کے بجائے ایک طلاق سے کام چلا لیں کہ اس طریقہ سے بھی دونوں نہ صرف ایک دوسرے سے خلاصی حاصل کر لیں گے، بلکہ مقررہ مدت یا شرائط پر اپنی اپنی پسند کی دوسری شادی بھی کر سکیں گے اور اپنے فیصلے کے غلط ہونے کے احساس پر مقررہ وقت میں رجوع بھی کر سکیں گے یا حلالہ جیسی پیچیدگیوں کے بغیر دوبارہ نکاح کی گنجائش بھی رہ جائے گی۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ ( 4 )

تیسری قسط کا آخری حصہ اپنی شکست پر وہ رنجور تھے مگر ٹیپو نے اپنے بڑوں سے بات کر کے ٹوانہ صاحب کو بہت خاموشی سے لاہور میں ڈی آئی جی ریسرچ میں لگوا دیا۔ یہ کوئی ایسی بری پوسٹنگ نہ تھی۔ ٹہورٹہکا یوں بھی ٹوانہ صاحب کے مزاج کا حصہ نہ تھا۔ ٹوانہ صاحب کی جگہ جو نئے ڈی آئی جی صاحب تعینات ہو کر آئے وہ کچھ اور مزاج کے تھے پنجاب پولیس کے رنگ میں رچے بسے۔

Read more

سندھ: درجنوں ہندوؤں کا قبولِ اسلام، زبردستی تبدیلیٔ مذہب یا کوئی اور وجہ؟

پاکستان کے سوشل میڈیا پر سندھ کے ضلع بدین کے شہر ماتلی کے ایک گوٹھ میں ہندو برادری کے 60 افراد کو کلمہ پڑھا کر مسلمان کرنے کی ویڈیو زیرِ گردش ہیں جس کے بعد یہ بحث جاری ہے کہ آیا ان لوگوں نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا یا ان کے ساتھ زبردستی کی گئی۔

بھارتی میڈیا پر بھی اس خبر کو بھرپور کوریج دیتے ہوئے اسے زبردستی تبدیلیٔ مذہب قرار دیا جا رہا ہے جب کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور بعض سیاسی رہنماؤں نے بھی اس معاملے پر سوالات اُٹھائے ہیں۔

Read more

حسنین جمال المعروف داڑھی والا کے ساتھ ملتان میں ایک غیر روایتی ادبی نشست کا احوال

کچھ ماہ ہوتے ہیں ”کتاب چہرہ“ پر معروف اشاعتی ادارے بک کارنر جہلم کے پیج پر ایک کتاب کے چند منتخبات نظر نواز ہوئے، عام طور پر ہمارا مزاج ایسا نہیں کہ ناشر حضرات کی طرف سے ان کی اپنی شائع شدہ کتب کی بابت تعارفی لائنیں بالاستعیاب پڑھتے پھریں لیکن یہاں معاملہ یکسر مختلف تھا۔ اس تحریر میں کچھ ایسا تھا جس نے ہماری بصارت کو وہیں جکڑ لیا۔ تذکرہ مصنف موصوف نے اپنے بچپن کا کیا تھا اور

Read more

جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے۔۔۔ اور عورت کی روز مرہ زندگی

"یہ جو آپ نے عورت کے درد کی رام لیلا چھیڑی ہے، ماہواری اور زچگی کے متعلق، پڑھ کے ہمیں تو یہی سمجھ میں آتا ہے کہ عورت کی اہلیت پہ جو شک کیا جاتا ہے، وہ کچھ ایسا غلط بھی نہیں” ایک بحث میں ہمیں گھیر لیا گیا تھا اور حزب مخالف پوری تیاری کے ساتھ میدان میں اتری تھی۔ “وہ کیسے؟” ہم بھی تیار تھے۔ “دیکھیے، جب وہ ہر ماہ مختلف قسم کے درد سے گزرے گی تو

Read more

پاکستان میں افغان طالبان کی حمایت بڑھنے سے کیا اثرات ہوں گے؟

سول سوسائٹی نے پاکستان میں افغان طالبان کے لیے بڑھتی ہوئی ہمدردی اور حمایت کو تشویش ناک قرار دیا ہے۔ اس حمایت سے نہ صرف پاکستانی طالبان کی مضبوطی بلکہ معاشرے میں انتشار کا بھی خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں پشاور میں چند افراد نے افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جبکہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی ‘افغان طالبان کی حمایت‘ میں بیان دیے ہیں۔

Read more

حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے: فردوس عاشق اعوان

وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حریم شاہ بھٹکی ہوئی بچی ہے، کبھی سندھ اور کبھی وفاق میں خود کش حملے کررہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حریم شاہ سے گزارش ہے کہ پہلے ہی ہماری خواتین پر پریشر ہے، وہ احتیاط کریں۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ شہباز شریف نے رنگ بازی سے بھری پریس کانفرنس کی، کِک بیکس لے کر بجلی گھر تو بنا دیے لیکن ٹرانسمیشن

Read more

سریشا بندلا: خلا میں جانے والی دوسری انڈین خاتون جو ہمیشہ ’آسمان سے عشق میں مبتلا رہی‘

بندلا خلائی سائنس میں دلچسی رکھتی تھیں، انھوں نے اپنی ابتدائی دلچسپی کو آگے بڑھایا اور اب وہ ورجن گیلیکٹک کے سرکاری امور کی نائب صدر کے طور پر کام کرتی ہیں۔

Read more

منٹو وارث علوی کی نظر میں

سعادت حسن منٹو کی شخصیت میں دلچسپی کا آغاز ان کے نام ہی سے ہو جاتا ہے۔ شروع میں سب ہی کو حیرت ہوتی ہے کہ یہ منٹو کیا ہے۔ بلونت گارگی لکھتے ہیں۔ ”بہت عجیب نام تھا۔ منٹو جیسے لارڈ منٹو، پنٹو۔ یا ومٹو، بہت نقلی یا مضحکہ خیز! منٹو کے نام میں سعادت حسن کی پوری ادبی اور غیر ادبی شخصیت سمٹ آئی تھی۔ منٹو کو بھی اس کا احساس تھا چنانچہ لکھتے ہیں :  ”اور یہ بھی

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات

آوے ہی آوے تے جاوے ہی جاوے کے نعروں سے اس وقت ریاست کشمیر گونج رہی ہے۔ ریاست میں 25 جولائی کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مایوس اور مشکلات کا شکار کشمیریوں کو ان کے قائدین ایک بار پھر بہتر مستقبل کی امید دلا رہے ہیں انتخابی جلسوں میں کی جانے والی تقاریر عصر حاضر کی چرب زبانی کی عمدہ مثالیں ہیں۔ روزگار کی یقین دہانیاں، مہنگائی میں کمی کے وعدے، پانچ سال تک خدمت کرنے کے حلف، اقتدار

Read more

شیطان بھی شرما جائے

وطن عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ جو اب نہ تو اسلامی رہا اور نہ ہی جمہوریہ۔ جمہوری ملک میں جمہور کی نمائندگی ہونا ضروری ہے، مگر یہاں جمہور کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی، یا یوں کہنا چاہیے کہ چند خاندانوں کی اجارہ داری اور حکمرانی ہے۔ جو نسل در نسل سیاست کے میدان کو اپنی موروثی جاگیر سمجھتے ہیں۔ رہی بات اسلامی کی تو نہ یہاں کا قانون شریعت اسلامی کے عین مطابق ہے اور نہ ہی معاشرہ۔

Read more