ویلیسی: خواتین کے لیے ’نئی ویاگرا‘ اتنی متنازع کیوں ہے؟
امریکہ میں صحت عامہ کے انتظامی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے گذشتہ ماہ خواتین میں جنسی خواہش کو بڑھانے والی ایک نئی دوائی کی منظوری دی ہے۔
Read moreامریکہ میں صحت عامہ کے انتظامی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے گذشتہ ماہ خواتین میں جنسی خواہش کو بڑھانے والی ایک نئی دوائی کی منظوری دی ہے۔
Read moreپاکستانی اداکارہ، ماڈل، گلوکارہ اور میزبان وینا ملک نے کہا ہے کہ خواتین کو چاہیے کہ وہ مناسب لباس زیب تن کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وینا ملک نے وزیراعظم عمران خان کے حالیہ بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ ’پردہ مرد اور عورت دونوں کے لیے ہے۔‘ وینا ملک نے لکھا کہ ’مردوں کو چاہیے کہ نگاہیں نیچی رکھیں اور خواتین کو چاہیے کہ مناسب لباس پہنیں۔‘ اداکارہ کے اس پیغام کی حمایت کرتے ہوئے
Read moreپاکستان میں ہونے والے حالیہ واقعات نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے، اور ظاہر کر دیا ہے کہ ملک میں انصاف ہماری سوچ، نا اہلی کے پیچھے قید ہے۔ بچوں اور بچیوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے زیادتی کے کیسز، خواتین پہ گھریلو تشدد اور پھر ان کے قتل کے واقعات اور اس سب نے معاشرہ کو تقسیم کر دیا ہے۔ ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ ایک لحاظ سے معاشرہ دو طبقوں میں بٹ گیا ہے۔ ایک
Read moreآج کل سیاسی کارکنوں کی جانب سے ایک شکایت بہت آ رہی ہے کہ بیوروکریسی ان کی بات نہیں سنتی اور بیوروکریسی عمران خان کی تبدیلی کے پروگرام میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کہتے ہیں آواز خلق کو نقارہ خدا سمجھو۔ اس شکایت یا تنقید کی تہہ میں کچھ نہ کچھ ہے جس کی وجہ سے ضلعی دفاتر میں بیٹھے بابوز ایم این اے ایم پی ایز کو پروٹوکول دیتے تو نظر آ جاتے ہیں مگر ان کی تحریک
Read moreجب جے پور کے مہاراجہ من سنگھ دوئم نے گایتری دیوی کی والدہ سے رشتے کی بات کی تو انھوں نے یہ پیشکش مسترد کر دیا۔ کیونکہ وہ اس سے قبل دو بار شادی کر چکے تھے۔ تاہم والدہ سے اجازت نہ ملنے کے باوجود گایتری اور مہاراجہ کا رومانس بیرونِ ملک جاری رہا۔
Read moreہم نے لوگوں کو ایک دوسرے سے نفرت او ر دشمنی کا اظہار تو برملا کرتے دیکھا ہے، لیکن محبت کا اظہار زیادہ تر فلموں اور ڈراموں میں ہی دیکھا ہے اور شاید یہی سبب ہے کہ حقیقی زندگی میں بھی بہت سے لوگوں کو /کا یہ عمل ڈرامہ ہی لگتا ہے۔ نفرت اور دشمنی کی وجہ سے قتل اور خون خرابہ تو کسی عقیدے اور نظریے، یا آپ چاہیں سماج اور معاشرہ کہ لیں، کے لیے قابل قبول نہیں
Read moreایک امریکی نیوز پروگرام کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور مسلمان ملکوں میں عورتوں کو جو عزت و احترام دیا جاتا ہے، مغربی ممالک میں اس کا تصور بھی نہیں ہے۔ ان کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ پاکستان میں ریپ کے واقعات مغربی ممالک کے مقابلے میں عشر عشیر بھی نہیں۔ گو کہ انہوں نے تسلیم کیا کہ ہمارے معاشرے کو اپنے طور پر بعض سماجی مسائل کا سامنا ہے۔
Read moreہمارا سماج وہ واحد کمیونٹی ہے جس میں نر اور مادہ برابری کی سطح پہ نہیں ہیں۔ یہاں مرد ایک ایسا کھلا جانور ہے جو مرضی سے جی سکتا ہے، اپنی مرضی سے تن ڈھانپ سکتا ہے یا چڈی پہنے گلی میں گھوم سکتا ہے، اونچی آواز میں چیخ سکتا ہے، خود کو حاکم سمجھتا ہے۔ اور یہ خیال کرتا ہے کہ یہ اسی کا اختیار ہے کہ وہ عورت کو پابند کرے کہ اسے کیا پہننا، کھانا، بات کرنا،
Read moreپاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ہے وہ کبھی بھی ایسی نامعقول بات نہیں کریں گے کہ ریپ کا نشانہ بننے والا ہی اس کا ذمے دار ہے۔ خواتین چاہے جو مرضی پہنیں ریپ کا ذمے دار وہی ہے جو یہ گھناؤنا فعل کرتا ہے۔
منگل کی شب امریکی ٹی وی ‘پی بی ایس’ کے پروگرام نیوز آور کی میزبان جوڈی وڈرف کو دیے گئے انٹرویو میں میزبان نے استفسار کیا کہ کیا آپ واقعی یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں خواتین کے بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجہ خواتین خود ہیں؟ اس پر وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا تھا ان کے بقول ریپ کا نشانہ بننے والا کبھی بھی ذمے دار نہیں ہوتا ہے۔
Read moreآج فون پر بیٹے سے بات کر رہی تھی، تو پاکستان کے حالات حاضرہ پر بات ہونے لگی، بیٹے نے بات کرتے کرتے اچانک کہا، اماں پاکستان کی ہر روز دل دہلانے والی خبروں کے مطابق میرا خیال ہے کہ اس ملک میں کوئی عورت محفوظ نہیں، ہم اپنے بچپن سے اس طرح کی خبریں پڑھ رہے ہیں اور سن رہے ہیں لیکن آج تک ان میں کمی ہونے کی بجائے اضافہ ہی ہوا ہے۔ اس قدر لاقانونیت ہے کہ
Read moreاپریل دو ہزار نو میں مجھے ایک سرکاری دورے پر امریکہ جانا پڑا، وہاں سے واپسی پر چند دن کے لئے میں ذاتی طور پر لندن چلا گیا۔ مئی دو ہزار نو میں واپس آ کر جونہی میں نے آفس جائن کیا۔ سوات میں طالبان کے خلاف فوجی آپریشن راہ راست شروع ہو گیا۔ اور لاکھوں کی تعداد میں بچے بوڑھے خواتین اور جوان سوات سے نکل کر صوبے کے مختلف علاقوں میں رہنے لگے۔ مگر ان کی اکثریت مردان،
Read moreپاکستانی اداکار عثمان مختار نے ساتھی خاتون فن کارہ پر ہراسانی کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ خود پر دباؤ کی کیفیت محسوس کر رہے ہیں اور جب اس میں اضافہ ہوا تو انہوں نے محبوراً وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے رجوع کیا ہے۔
پاکستان فلم اور ٹی وی انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اداکار عثمان مختار نے منگل کو اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ ان کی ایک ساتھی فن کارہ انہیں سوشل میڈیا پر ایک برس سے زائد عرصے سے بلیک میل، ہراساں اور تنگ کر رہی ہیں۔
Read moreنسیم بی بی کے ماموں محمد رمضان کا کہنا تھا کہ ہم لوگوں کو پڑھائی سے کوئی لینا دینا نہیں مگر نسیم بی بی اکثر کہا کرتی تھیں کہ وہ چاہتی تھیں کہ ان کا بیٹا گداگری سے وابستہ نہ ہو بلکہ وہ سکول جائے، تعلیم حاصل کرے اور بابو بنے۔
Read moreپاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان نے امریکی نشریاتی ادارے پی بی ایس سے بات کرتے ہوئے ریپ اور خواتین کے لباس میں سے متعلق اپنے گذشتہ بیانات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریپ سے متاثرہ خاتون پر اس کی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی بلکہ صرف اس کا ارتکاب کرنے والا ہی ریپ کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
Read moreقسط نمبر سات کا آخری حصہ کراچی ائرپورٹ پر ہی اسے ٹیپو کا میسج آیا کہ لاہور وہ ائرپورٹ پر اس کے سواگت کے لیے خود موجود ہوں گے. باہر آتے وقت البتہ اسے بہت احتیاط کرنی ہوگی. سب سے زیادہ انٹیلی جینس اور خفیہ ادارے ائرپورٹ پر سرگرم ہوتے ہیں. ٹیپو کو دیکھ لے تو وہ یہ اہتمام کرے کہ بیگ میں سے نکال کر عبایہ پہن لے. یہ اشارہ ہوگا کہ اس نے انہیں سپاٹ کر لیا ہے.
Read moreپاکستانی ڈرامہ ’دل نا امید تو نہیں‘ میں ملک میں پائے جانے والے گھناؤنے جرائم میں ملوث افراد اور اُن کی سرپرستی کرنے والے طاقتور لوگوں اور ان کی کام کرنے کی طریقہ کار کی عکاسی کی گئی ہے مگر یہ ڈرامہ متنازعہ بھی ہے۔
Read moreوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خواتین جو مرضی پہنیں لیکن جو شخص ریپ کرتا ہے وہی اسکا ذمہ دار ہے، میرے خواتین کے لباس سے متعلق بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ میں نے پردے کا لفظ استعمال کیا، پردے کا مطلب صرف لباس نہیں، پردہ صرف خواتین کے لیے ہی نہیں ہے، مردوں کے لیے بھی ہے۔ اسلام خواتین
Read moreخربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے، جیسی روح ویسے فرشتے، چور کا بھائی گرہ کٹ اور جتنے کالے میرے باپ کے سالے۔ ہائے ہائے! پاکستان کی بے حیا عورتوں، تف ہے تم پر۔ حیف تمہاری بے حیائی ہمیں اس موڑ پر لے آئی۔ دیکھو، اب اتنی انجان نہ بنو، نہ تم آبرو باختہ ہوتیں نہ تمہاری بے حیائی دیکھ دیکھ کر یہاں کی بچیوں کو تو چھوڑو، بکریاں، بلیاں اور ہاں نابینا ڈولفن مچھلیاں بھی بے حیائی کی
Read moreنور مقدم پر ہونے والے بہیمانہ ظلم اور خوفناک قتل کے ذمے دار وہ مولوی ہیں جنھوں نے آج تک خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے بل کو پاس نہیں ہونے دیا۔ اس قتل کے ذمے دار وہ سیاستدان ہیں جنھوں نے گھریلو تشدد کے خلاف بل کو ووٹ آؤٹ کیا۔ اس قتل کا ذمے دار صرف ظاہر جعفر نہیں بلکہ وہ مشیر، وزیر اور اسپیکر اسمبلی ہیں جنھوں نے یہ بل پاس کرنے کی بجائے اسلامی نظریاتی کونسل میں
Read moreساحر نے کہا تھا ”ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہ“ ۔ پاکستانی معاشرے میں جس پیمانے پر خواتین تشدد کا شکار ہیں اس سے یہ صاف دکھائی پڑتا ہے۔ تشدد کی تصویر کشی کے لیے مندرجہ ذیل اعداد و شمار پہ ایک نظر ڈالنا ضروری ہے۔ 70 سے 90 فی صد خواتین کو کسی نہ کسی طور تشدد کا سامنا ہے۔ ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق ہر تین شادی شدہ خواتین میں سے ایک کو گھریلو تشدد
Read moreطالبان جو امریکہ جیسی سپر پاور سے فتح نہیں ہو سکے وہ ایک نہتی لڑکی سے ڈر گئے؟ وہ بھی ایسے جنگجو کہ 3 فٹ کے فاصلے سے ان کا نشانہ چوک گیا اور ملالہ کو وہ مار نہ سکے؟ ایک ڈائری سے وہ اتنا ڈر گئے کہ اس کے لیے ایک بچی کی جان لینے پر آ گئے؟ اور پھر روزانہ سیکڑوں بچے جہاں بھوک سے اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے لقمہ اجل بن جاتے ہیں اسی
Read moreعلم تشریح الابدان کی رو سے دل، جگر اور پھیپھڑے وغیرہ اعضائے رئیسہ کہلاتے ہیں اور تولیدی اعضا کو پوشیدہ گردانا جاتا ہے، جب کہ ہمارے خیال میں حقیقت میں پوشیدہ تو وہ اعضا کہلانے چاہئیں جو کہ رئیسہ کہلاتے ہیں، کہ وہ انسانی جلد میں چھپے ہوئے ہوتے ہیں جب کہ تولیدی اعضا جلد سے باہر ہوتے ہیں۔ ہمارا مشورہ ہے کہ ماہرین علم تشریح الابدان ہماری بات پر غور فرمائیں اور اپنے نصاب میں درستی و تبدیلی لاکر
Read moreوزیر اعظم عمران خان نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان السعود کے ساتھ ملاقات میں اس بات پر زور دیا ہے کہ تمام افغان فریقوں کو بات چیت کے ذریعے بحران کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہئے۔ علاقے میں امن و استحکام کے لئے بامقصد مذاکرات ہی سود مند ہوسکتے ہیں۔ سعودی وزیر خارجہ ایک روزہ دورہ پر پاکستان آئے تھے تاکہ اسی سال مئی میں وزیر اعظم پاکستان کے دورہ سعودی عرب میں ہونے والی
Read moreاستنبول کی سیر کے لیے میں نے اپنی طرف سے ڈھائی دن کافی خیال کیے تھے لیکن اب ہوٹل کے کمرے میں آرام کرتے اور گزشتہ رات کی تکان دور کرتے ہوئے مجھے افسوس ہو رہا تھا کہ 20 جولائی کے دن کا بہت سا حصہ ضائع ہو چکا تھا۔ کچھ گھنٹے کی استراحت کے بعد ٹانگوں کی سوجن کافی کم ہو گئی تو میں غسل کرکے تازہ دم ہوا، کپڑے تبدیل کیے اور شہر کی سیر کے لیے نکل
Read moreراج کندرا کا پول کھولنے والی خواتین کی فہرست میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ماڈل نکتا فلورا سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ راج کندرا کے ہاٹ شاٹس ایپ کیلئے انہیں نیوڈ فوٹو شوٹ کا آفر ہوا تھا ۔ پورنوگرافی کیس میں گرفتار شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کے بارے میں مزید انکشافات ہو رہے ہیں ۔ راج کندرا کی گرفتاری کے بعد ماڈل اور اداکارہ ساگریکا شونا اور پونم پانڈے نے حیران کن انکشافات کئے تھے ۔ اب
Read moreنواب اکبر بگٹی مرحوم کے بیٹے شاہ زوار کی بیوی ویشاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تحفظ کی دہائی دے دی۔ ویشاہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ”مجھے میرے شوہر سے بچا لو، اس سے پہلے کہ میں اگلی نور مقدم بن جاﺅں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور شاہ زوار کو گرفتار نہیں کر رہا اور اس سے مجھے جان کا خطرہ لاحق ہے۔“ ویشاہ کا کہنا تھا کہ ”اب تک
Read moreگزشتہ کچھ دنوں سے ملک بھر میں خواتین پر مظالم، تشدد اور قتل کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ کچھ بڑے اور با اثر گھرانوں کی بیٹیاں اغوا و قتل ہوئیں تو مین سٹریم میڈیا نے بھی اس معاملے کو اپنی خبروں اور پروگرامز کا حصہ بنایا۔ البتہ سوشل میڈیا پر لیفٹ، فیمینسٹ اور لبرلز کی جانب سے بھرپور مہم چلائی گئی۔ ایسی مہم جس نے تمام مذہبی و غیر مذہبی مردوں کو جھنجھوڑ دیا، تاہم وہ بھی بے شرمی کی
Read moreہیلو کہاں ہو؟ ، گھر پر ہوں اور کہاں ہو سکتا ہوں، اچھا باہر آؤ شہر جانا ہے، ٹھیک ہے آتا ہوں، ایک دوست کی فون کال پر حج والے دن لبیک کہتا ہوا گیٹ سے باہر نکلا تو سامنے رکشے میں دو عدد بکرے اور ایک چھترا بیٹھا ہوا تھا، اور یہ میرا دوست تھا، ہاں کہاں جانا ہے؟ شہر تک جانا ہے، بھائی شہر میں الو پیاز بکتے ہیں، اس کے لئے منڈی جانا پڑے گا، بھائی حج
Read moreنور مقدم کے لیے جلائی جانے والی شمعیں امید کی کرن بن رہی ہیں کہ عورتوں کے حقوق کے لیے جاری تحریک اب جنگ میں بدل رہی ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم
Read moreوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک فنکار نے ایک پتلے کو شہر کے ایک مصروف چوارہے پر درخت سے لٹکا کر معاشرے میں خواتین پر بڑھتے ہوئے مظالم پر سخت سزائیں دینے کا مطالبہ کرنے کا انوکھا انداز اختیار کیا ہے۔
Read moreگذشتہ چند ماہ میں تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے صرف قبائلی علاقوں کو ہی نشانہ نہیں بنایا گیا بلکہ رواں برس اپریل میں کوئٹہ شہر کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے علاقے میں واقع سرینا ہوٹل کو بھی خودکش حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ پاکستان میں دہشتگردی کی یہ تازہ کارروائیاں تحریک طالبان پاکستان کے ایک بار پھر متحرک ہونے کی طرف اشارہ کرتی ہیں۔
Read moreنور مقدم کے قتل کے واقعہ اور اس کے پس منظر پر پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے اور جلد ہی اصل حقائق بھی سامنے آ جائیں گے مگر جو ابھی تک حقائق سامنے آئے ہیں اس کے مطابق مقتولہ اور قاتل کے درمیان گہری دوستی کا رشتہ سامنے آیا ہے۔ ایک ایسا رشتہ جس کا دونوں طرف کے خاندانوں کو نہ صرف علم تھا بلکہ ایک دوسرے کے گھر آنے جانے اور ملنے ملانے پر بھی دونوں طرف سے کسی کو اعتراض بھی نہیں تھا۔
Read moreگزشتہ دو ہفتوں میں پاکستان میں ایسے ایسے واقعات رونما ہو رہے ہیں جس کو دیکھ کر روح کانپ اٹھی ہے ویسے تو روح کانپ اٹھنے کا سلسلہ کافی پرانا ہے اور اب تلک جاری ہے۔ ظلم و بربریت کی عجیب و غریب داستانیں سن کر دل و دماغ پر لرزہ طاری ہو گیا ہے۔
ظلم کی یہ داستانیں کوئی نئی نہیں ہے اور بدقسمتی کے ساتھ نہ یہ آخری بار ہے۔ آخر کب تک باتیں ہوتی رہیں گی اور گھریلو تشدد اور خواتین کو جان سے مار ڈالنے کے واقعات ہوتے رہیں گے۔ یہ تمام واقعات پاکستان کے بڑے بڑے شہروں میں پیش آئے جس میں صرف دو واقعات اسلام آباد میں پیش آئے۔
Read moreگزشتہ کئی سالوں سے قربان کیے جانے والے جانوروں کی کھال کی قیمت بہت گر گئی ہے۔ پہلے گائے بیل کی کھال کی قیمت چھ ہزار سے آٹھ ہزار روپے تھی جو کہ اب کم ہو کر پانچ سو سے تین سو روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح آٹھ سو روپے میں فروخت ہونے والی بکرے کی کھال بھی اب دو سو میں فروخت ہو رہی ہے۔ جب کہ دنبے اور اونٹ کی کھال تو سو روپے میں بھی کوئی لینے کو تیار نہیں۔
جس طرح پولیو کے قطرے اور کورونا کی ویکسین کے حوالے سے کئی لوگ عوام کی ذہن سازی کرتے رہے ہیں کہ یہ مغرب کی سازش ہے
Read moreہر شہری کو تحفظ فراہم کرنا اس ریاست کی ذمے داری ہے، عورت بہی اس ملک کی شہری ہے اسے تحفظ دینا ریاست کی ذمے داری ہے، جو کہ وہ پوری تو نہیں کر رہی، لیکن اس کے برعکس اس ملک کا وزیراعظم کہتا ہے کہ عورتوں کا لباس مردوں کو ان کے ساتھ ریپ کرنے پر اکساتا ہے۔ جس ملک کے وزیراعظم کی سوچ اتنی، فرسودہ اور دقیانوسی ہو وہاں پر اس ملک کے باقی لوگوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق اس ملک میں اسی فیصد عورتیں چادر اور چاردیواری کے اندر قتل ہوتی ہیں، نوی فیصد عورتوں کو قتل کرنے والے ان کے اپنے سگے رشتے دار ہوتے ہیں، باپ، بھائی، شوہر، بیٹا، اور قریبی رشتے دار وغیرہ۔
Read moreبلوچستان کے ضلع کیچ کی ’کیمل لائبریری‘ کے ذریعے اردگرد کے دیہات میں جا کر وہاں موجود بچوں کو پڑھنے کے لیے کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔
Read moreمحترمہ مقدس مجید صاحبہ! میں اس خط میں دو حوالوں سے بات کروں گا کشور ناہید اور فہمیدہ ریاض سے ملاقاتیں اور نوجوانوں کے رومانوی اور ازدواجی رشتے کشور ناہید سے میری ایک سے زیادہ ملاقاتیں ہوئیں کینیڈا میں بھی اور پاکستان میں بھی۔ میں نے انہیں نہایت صاف گو ’حق پرست‘ بے خوف اور نڈر خاتون پایا۔ وہ سچ کہتی ہیں ’سچ لکھتی ہیں اور پھر سچ کی قیمت ادا کرنے کے لیے تیار رہتی ہیں۔ کشور ناہید کو
Read moreایک تیس سالہ خاتون جو خبروں کے مطابق اپنے چودہ ماہ کے بچے کے سامنے پہلے ریپ کی گئی اور پھر دونوں پر خنجر کے وار کیے گئے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئی۔ بچہ ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں ہی فوت ہو گیا تھا۔
پولیس نے مشتبہ ملزم کے خلاف پرچہ کاٹ دیا ہے اور اس کی تلاش جاری ہے۔
Read moreکاجل کی ہلاکت کا مقدمہ درج ہونے کے پانچ دن بعد بھی پولیس ملزمان کو گرفتار نہیں کرسکی ہے۔ پورا معاملہ کیا ہے، کاجل کے خاندان والے کیا کہتے ہیں؟
Read moreپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات میں حسبِ توقع وفاق میں برسرِ اقتدار جماعت پاکستان تحریک انصاف نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے اور وہ تنہا حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی ہے۔
مسلم لیگ (ن) نے انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات عائد کیے ہیں۔
Read moreافغانستان میں جیسے جیسے طالبان پش قدمی کر رہے ہیں اور مختلف علاقوں پر کنٹرول حاصل کر رہے ہیں ویسے ہی ملک میں دیگر شعبوں کی طرح میڈیا کی آزادی کا دائرہ بھی سکڑتا جا رہا ہے۔
وائس آف امریکہ کے لیے عائشہ تنظیم کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ طالبان جس دن ضلع بلخ میں داخل ہوئے اسی دن مقامی ریڈیو ‘نو بہار’ نے اپنے دفاتر بند کر دیے اور اس سے وابستہ کئی صحافی رو پوش ہو گئے۔
Read moreحال ہی میں ناروے کی خواتین کی ہینڈ بال ٹیم کو 1500 پاؤنڈ جرمانہ کیا گیا۔۔۔ لیکن ان کا جرم کیا تھا؟ انھوں نے یورپی چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں زیر جامہ نما ’بکینی‘ پہننے سے انکار کر دیا تھا۔
Read moreہمیں یہ بھی معلوم ہے کہ جس وقت اس ملک میں جانوروں کی ”اخلاقی“ طور پر گردنیں کٹ رہی تھیں، اس سے چند گھنٹے قبل رات میں ایک لڑکی کی بھی قربانی کی گئی۔ ہم چاہے لاکھ کہانیاں کیوں نہ گھڑ لیں کہ قربانی کا جانور قربان ہونے کو بیتاب ہوتا ہے مگر عین قربانی کے وقت اس کا احتجاج، آنکھیں، اور لرزتے جسم کے تمام حصے بتلاتے ہیں کہ مرنا تو کوئی جاندار بھی نہیں چاہتا۔ کوئی بھی ذبح نہیں ہونا چاہتا۔ آپ کیا تھپڑ کھانے کے روادار ہوسکتے ہیں؟ تو کوئی تشدد سہنے اور ذبح ہونے کا روادار کیسے ہو گا؟ انسانیت یا یوں کہیے کہ جانداروں میں شعوری یا لاشعوری طور پر ایک عقیدہ ہے جس پر سب متفق ہیں کہ تکلیف اور درد کوئی بھی نہیں سہ سکتا۔ زندگی کا نظام ہی ایسا ہے، دماغ تکلیف نہ سہنے کی ہر طرح کی کوشش کرتا ہے۔ تو کوئی انسان جس پر برملا تشدد معمول کی بات ہو وہ کیسے اس پر خوش ہو سکتا ہے؟ لوگ اس عام فہم کی بات پر بھی کیسے غیر انسانی غیر فطرتی تاویلیں گھڑ سکتے ہیں؟
Read moreاردو نثر میں مزاح کی پہلی بڑی اور جاندار آواز خطوط غالب ہیں۔ غالب ؔکی نثر میں پہلی بار اردو اپنی آزاد اور فطری روش پر قدم رکھتی ہے۔ جہاں عقل، جذبہ اور طرز اظہار تینوں میں فطری رنگ و آہنگ کی کارفرمائی نظر آتی ہے۔ خطوط غالب ؔ کے بعد اردو طنز و مزاح کے میدان میں سب سے بڑا انقلابی اقدام لکھنؤ میں ”۔ اودھ پنچ“ کے اجراء کا تھا۔ اودھ پنچ سے وابستہ مزاح نگاروں میں سرشار،
Read moreحجاب جو کہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی پردے کے ہیں۔ یہ ایک چھوٹا سا ایک گز کا کپڑا ہوتا ہے جو کہ عرب عورتیں اپنے سر پر لپیٹتی ہیں۔ اسی طرح مرد بھی اپنے سر کو کپڑے سے ڈھانپتے ہیں۔ سر کو کپڑے سے ڈھانپنا معاشی ترقی سے پہلے موسم کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لئے ضرورت اور اب عرب ثقافت کا حصہ ہے۔ عورتوں نے جینز کی پتلون اور قمیص پہنی ہوتی ہے اور
Read moreسعودی ٹی وی کے مطابق حکومت نے 10 اگست سے ایسے بیرون ملک افراد کے لیے عمرہ بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ویکسین حاصل کر چکے ہیں۔
Read moreسب سے زیادہ گندگی نچلے طبقے میں پائی جاتی ہے۔ اس ذہنی گندگی سے خلاصی کسی طرح ممکن نہیں۔ ان تہتر سالوں میں عوام کا شعور بلیغ ہو نہیں سکا۔ یہ تو ابھی تک کلکاریاں مار رہا ہے۔ نا اہل اول ہمارے عوام ہیں اور پھر حکمران۔ کورونا نے جس شدت سے دنیا اور نظام دنیا کو تلپٹ کیا ہے اہل ہوش اس سے بخوبی واقف ہیں۔ کورونا نے دوبارہ سے پھنکارنا شروع کر دیا ہے مگر ہمارے عوام ہیں
Read more20 جولائی کو اسلام آباد میں قتل ہونے والی نور مقدم کی رسم قل کے موقعے پر دعائیہ تقریبات کے ساتھ ساتھ انصاف کا تقاضہ کرنے کے لیے نور کے دوستوں اور عزیز و اقارب کے علاوہ سول سوسائٹی کی بڑی تعداد اسلام آباد میں مختلف مقامات پر اکٹھی ہوئی۔
Read moreابھی پچھلے دنوں پاکستان کی قانون ساز اسمبلی میں گھریلو تشدد کا بل پیش کیا گیا جو کہ اپنی نوعیت کا پہلا بل تھا جس پر بہت لے دے ہوئی اور مخالفت کی گئی جس کے بعد اسے اسلامی نظریاتی کونسل میں نظرثانی کے لیے بھیج دیا گیا۔ یہ ایک نہایت جامع بل تھا جس میں گھریلو تشدد کی وضاحت کی گئی اور سزائیں بھی مقرر کی گئیں۔ اگر یہ بل منظور ہو کر لا گو ہو جاتا تو کسی
Read moreآئے روز معصوم بچوں اور بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کی خبریں سننے کو ملتی ہیں، خواتین کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی زیادتی کے واقعات بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والی اکثر خواتین اس وجہ سے خودکشی کرنے پر مجبور ہوجاتی ہیں، اور کچھ ذہنی مریض بن جاتی ہیں۔ جنسی درندگی کا شکار ہونے والے بچے عدم تحفظ کا شکار ہو جاتے ہیں، اور شدید قسم کے منفی احساسات سے بھی دوچار ہوسکتے ہیں۔ جبکہ
Read moreنور مقدم کے لرزہ خیز قتل کی تفصیلات پڑھنا اپنے دل و دماغ کو خاردار تاروں سے گزارنے کے مترادف ہے۔ جتنا پڑھ سکتا تھا، پڑھ لیا، اب مزید پڑھنے کا یارا نہیں۔ رہ رہ کر خیال آتا ہے کہ اس بیچاری لڑکی پر کیا قیامت گزری ہوگی۔ کمرے میں بند جب اس نے خونی درندے کے ہاتھ میں پستول اور چاقو اور اس کی وحشی آنکھوں میں اپنی موت دیکھی ہوگی تو چیخ اس کے گلے میں ہی پھنس
Read moreنادرہ خان خواجہ سرا کمیونٹی کی سب سے زیادہ نڈر اور بے باک لیڈر ہیں۔ ہزارہ ٹرانس جینڈرز ایسوسی ایشن کی بانی و صدر ہیں۔ تھیٹر اور فلموں میں کام کرچکی ہیں۔ نادرہ کی نئی فلم ”مشن“ آنے والے چند دنوں میں ریلیز ہونے والی ہے۔ نادرہ شادی بیاہ کے فنکشنز میں پرفارم کر کے اپنا گزر بسر کرتی ہیں۔ لیکن لیڈر بننے اور کرونا وبا کے بعد نادرہ کے ذرائع آمدن میں خاصی کمی آئی ہے جس کی وجہ
Read moreخطے کی تاریخ میں ایک خط کے بہت چرچے ہیں سنا اور پڑھا ہے کہ ہمارے خطے میں ایک ظالم و جابر بادشاہ ہوتا تھا، اس کے سپاہیوں نے سمندری بندرگاہ پر بطور تجارت آنے والے ایک پانی کے جہاز پر قبضہ کر لیا، جہاز پر خواتین بھی تھیں، ایک خاتون نے دور دراز کے ایک نیک اور رحم دل بادشاہ کو خط لکھا کہ ہم کو ظالموں نے قید کر لیا ہے، دہائی ہے کہ ہم کو اس اندھیرے
Read moreستمبر 1985 ء میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول سے تربیت مکمل کرنے کے بعد کوئٹہ میں میری پہلی تعیناتی ہوئی۔ میری یونٹ ان دنوں کوئٹہ سے باہر بلیلی گاؤں کے نواح میں سالانہ سرمائی مشقوں میں مصروف تھی۔ سارا دن ہم کھلے سنگلاخ پہاڑوں کے دور تک پھیلے کٹے پھٹے دامن میں تیز گرد آلود ہواؤں کے جھکڑوں میں گھرے تربیتی سرگرمیوں میں مصروف رہتے۔ ہمارا رہائشی کیمپ سیب کے باغوں میں گھرا ہوا تھا۔ میرا خیمہ سنہرے لال سیبوں
Read moreگذشتہ برس حجاب پہننے والی پہلی ماڈل حلیمہ عدن جب ریٹائر ہوئیں تو انھیں امید تھی کہ دوسری مسلمان خواتین کو ان جیسا مشکل فیصلہ نہیں کرنا پڑے گا اور وہ عدن کی طرح اپنے مذہبی عقائد اور کام کے بیچ کسی ایک چیز کا انتخاب کرنے پر مجبور نہیں کی جائیں گی۔
Read moreپاکستان میں تعلیم کا شعبہ ہمیشہ قومی ترجیحات کی فہرست میں بہت نیچے رہا ہے۔ یہاں 1947 ء میں پہلی تعلیمی کانفرنس سے لے کر 1972 ء تک کوئی واضح تعلیمی پالیسی ہی نہیں رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس سیاسی جماعت نے 1972 ء میں پہلی قومی تعلیمی پالیسی متعارف کروائی جس میں زیادہ زور اس بات پر دیا گیا تھا کہ ملک میں شرح خواندگی کو بڑھایا جائے اور ملک کے بچوں کو
Read moreمظفر آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر براہِ راست انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں جن کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں پولنگ جاری ہے۔
Read moreانگریزی فلموں کے لیے سینما گھروں میں جو انگریزی فلمیں لگا کرتی تھیں ان کے لیے اخبارات میں اشتہارات چھپا کرتے تھے۔ ہر اشتہار کے نیچے اردو میں لکھا ہوتا۔ ”صرف بالغان کے لیے“ تجسس کے مارے بچے بوڑھے جوان سبھی فلم دیکھنے جایا کرتے، اور وہ بات فلم کے اختتام تک نہ ہوتی جس کے لیے وہ پیسے خرچہ کرتے تھے۔ واپسی پر رستہ سنسر بورڈ کو گالیاں دیتے گزرتا۔
Read moreسندھ کی سرزمین کو جہاں یہ افتخار حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیب Indus valley civilization کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے یہ تہذیب اپنی ہم عصر تہذیبوں سے چار گنا بڑی اور پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ یہ شاہ عبدالطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین ہے جن کی شاعری محبت اور مرد و عورت کی برابری اور انسانوں کی باہمی محبت عزت اور، تہذیب کا پیغام دیتی ہے۔ بے نظیر بھٹو جیسی بے نظیر خاتون
Read moreسچ یہ ہے کہ یہاں اخبار میں لکھنے والی، ٹی وی پر گانے والی، سٹیج پر ناچنے والی، نکڑ پر بھیک مانگتی عورت، گھر میں جھاڑو برتن کا کام کرنے والی، یومیہ اجرت پر پتھر کوٹنے والی، سکول کی استانی، سب کی سب کسی بھی وقت، کسی بھی وجہ کے بغیر قتل کی جا سکتی ہیں۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم۔
Read moreپاکستان کے اندر پچھلے چند دنوں میں خواتین کے اپنے ہی پیاروں یا جاننے والوں کے ہاتھوں بہیمانہ قتل نے ہماری سوسائٹی کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ہم ایک ایسے سنگدل، غیر انسانی اور غیر منصفانہ معاشرے میں رہتے ہیں۔ جہاں عورت کو سوائے استعمال کرنے کی چیز یا پھر مفت مل جانے والی ملازمہ کے جو مرد کی ہر ضرورت کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے خاندان اس کی نسل کو آگے بڑھانے کے علاوہ کوئی
Read moreکوئی پانچ گھنٹے قبل ”ہم سب“ کے فیس بک گروپ پر ایک قاری جناب سیف اللہ صاحب کا تبصرہ نظر سے گزرا۔ اس تبصرے پر مزید باون کمنٹ اب تک ہو چکے ہیں اور ابھی سلسلہ جاری ہے۔ عاجز جناب سیف اللہ صاحب کی تحریر پر تبصرہ سے پیشتر دیگر احباب و خواتین کی خدمت میں عرض کرنا چاہتا ہے کہ آپ کو موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے اور اس عزیز کی رائے سے جس حد تک اختلاف ہے اسے
Read moreمذہب پر وہی اعتراض قابل اعتنا سمجھا جا سکتا ہے جو مذہب پر ہو نہ کہ اہل مذہب کی تعبیر و کردار پر۔ معترض اگر متعصب نہیں تو وہ بتائے گا کہ اس کے اعتراض کا محل مذہب ہے یا اہل مذہب کی تعبیر اور ان کا کردار، ورنہ خلط مبحث ہوگا اور سطحی ذہن کے لیے ایسی کنفیوژن کفایت کرتی ہے۔ اہل مذہب کی مذہب کے بارے میں تعبیرات، اطلاقات اور مذہبی نصوص کے مصداقات کی تعیین خارجی چیزیں
Read moreہمارے ہمدرد مرد جب یہ کہتے ہیں کہ لڑکیوں کے لیے جان بچانے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ وہ گھر سے نہ نکلیں یا کسی اجنبی سے نہ ملیں تو وہ یہ نہیں بتاتے کہ 80 فیصد لڑکیوں کو قتل ہونے کے لیے گھر سے نہیں نکلنا پڑتا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔
Read moreعورت کا کردار مذہب سے لے کر معاشرے اور دور قدیم سے لے کر جدید تک خدا اور مرد کا اولین مسئلہ رہا ہے۔ اماں حوا کے آدم کو جنت سے نکلوا کر ہم انسانوں کی نسل کا اس دنیا میں آغاز وہ پہلا الزام ہے جو عورت پر لگا۔ اسی جرم کی سزا کے طور پر کچھ عقائد کے مطابق عورت کو ماں بننے کے عمل میں تکلیف سے گزرنے کی سزا ملی۔ تاریخ نے بڑے چسکوں کے ساتھ
Read moreاس مضمون کا عنوان جناب مضطر خیر آبادی کے شعر کا مصرعۂ ثانی ہے جس نے وہ شہرت پائی ہے کہ جو اپنی نظیر آپ ہے۔ دراصل یہ مصرعہ اپنی ذات میں ایک مکمل پیغام ہے، عمومی مواقع پر برمحل ہوجانا اس کا کمال فن ہے، معنویت کے اعتبار سے قاری کی دلیل کی زبردست معاونت کرتا ہے۔ اک تیرے آنے سے پہلی۔ : عید الاضحی آئی اور گزر بھی گئی مگر خوشگوار یادوں کے ساتھ ساتھ بہت ساری تکلیف
Read moreویب ڈیسک — افغانستان سے امریکہ کی فوج کا انخلا آخری مراحل میں ہے۔ ایسے وقت میں صدر جو بائیڈن نے صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکہ افغانستان کی سفارتی اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد جاری رکھے گا۔
Read moreہر بڑی عید کے موقع پر سوشل میڈیا میں قربانی کے جانوروں کی متعدد وڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں کہیں تو قربان کے جانوروں کی خوبصورتی اور انفرادیت کا چرچا ہوتا ہے تو کہیں انھی جانوروں کے ہاتھوں اناڑی قصائیوں کی درگت بنتی دیکھی جاتی ہے۔ ان کے ساتھ ساتھ کچھ وڈیوز ایسی بھی نظروں سے گزرتی ہیں جنہیں دیکھ کر نہایت دکھ اور افسردگی محسوس ہوتی ہے خاص طور پر جب کوئی بڑا جانور بے قابو ہو کر
Read moreاولمپکس کھیلوں میں میراتھن یا لمبی دوڑ کے لیے توانائی بھی زیادہ مقدار میں درکار ہوتی ہے۔ تو اس دوڑ کے چیمپیئن کھاتے کیا ہیں؟
Read moreچار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن میری یادداشت آج بھی ان مناظر سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ لاڑکانہ میں میرے گھر کی دہلیز پر میرے خاندان کے ساتھ کام کرنے والا لڑکا خون آلود کپڑوں میں دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا۔
ہم اسے مشتاق بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔ ساتھ ہی اس کی چھوٹی بہن سہمی ہوئی بیٹھی تھی، میری نانی اور میری والدہ انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔ شام کو مجھے خاندان کی خواتین کے باتوں سے کچھ اندازہ ہوا۔
Read moreمبشر علی زیدی نے آج دو مختلف پوسٹس میں ایک ہی معاملے کے دو پہلوؤں پر بحث چھیڑی۔ پہلی پوسٹ میں ان کا کہنا یہ تھا کہ کوئی روشن خیال جرنیل سخت مارشل لاء لگائے، آئی ایس آئی کو لگام ڈالے، جہادی تنظیموں کو جڑ سے اکھاڑے، مدرسے بند کرے، دہشت گردوں کو لٹکائے، لاپتہ افراد کو رہا کرے، فوج کو کراچی اور بلوچستان سے واپس بلائے، دفاعی بجٹ کم کرے، فوج کے کاروبار بند کرے، اور جرنیلوں کو زمین
Read moreویب ڈیسک — عراق کے ایک اعلی سطحی وفد کے اراکان نے توقع ظاہر کی ہے کہ عراق میں امریکہ کا لڑاکا مشن ختم کرنے کے لیے عراق اور بائیڈن انتظامیہ کے درمیان معاہدہ طے پا جائے گا۔
Read moreایڈیٹر کا نوٹ: افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا تاریخ کا ایک اہم موڑ ہے. طالبان جنگجو افغانستان میں موجودگی کی ایک طویل تاریخ رکھتے ہیں۔ وائس آف امریکہ کے رپورٹرز افغانستان میں طالبان کے حوالے سے آئیندہ دنوں کے امکانات اور ان کے پچھلے دور حکومت کا احوال بیان کرنے کے لئے اپنی یادداشتوں کو قلم بند کر رہے ہیں۔ زیر نظر تحریر وائس آف امریکہ کی ڈیوا سروس کے سربراہ نفیس ٹکر کی ہے، جسے وائس آف امریکہ اردو کے قارئین کے لئے پیش کیا جا رہا ہے۔
Read moreجب ہم لوگ اسکول میں پڑھتے تھے تو ایک آٹو گراف بک خریدی تھی اور جو بھی امپورٹنٹ لوگ لگتے تھے ان سے آٹوگراف لیتے تھے۔ ایک مرتبہ مجیب ماموں ہمارے گھر آئے تو میں نے ان کو یہ آٹوگراف بک دی اور کہا کہ اس میں کچھ لکھیں۔ انہوں نے اس میں اردو کا ایک شعر لکھا تھا جو کہ یوں تھا، تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کرگیا ورنہ گلشن میں علاج تنگی داماں بھی تھا معلوم
Read moreایک دفعہ کا ذکر ہے کہ طیب اردوان پاکستانی قوم کے ذہنوں میں چھٹے خلیفۂ راشد کا درجہ پا چکے تھے۔ ہم سب کو ان کی شخصیت میں صلاح الدین ایوبی کا پرتو نظر آتا تھا۔ ان کے بارے میں ہمارے تصورات اس دیومالائی شہزادے کے سے تھے جو ایک دن طلسمی اڑن کھٹولے پر آئے گا اور امت مسلمہ کی شہزائی کوہ قاف کو ظالم دیو کے پنجے سے چھڑا کر اپنے ساتھ عالمی قیادت و امامت کی سیج پر لے جائے گا۔ اقصی کا محافظ، شام کا رکھوالا، محمد فاتح کا جانشین اور مسلمانوں کے دلوں کا بے تاج خلیفہ (نہ کہ بادشاہ) اور نہ جانے کیا کیا کچھ۔
Read moreاسلام آباد — پاکستان کے دارالحکومت میں سابق سفارت کار کی بیٹی کے قتل کے بعد اسلام آباد پولیس کے آئی جی نے ملزم ظاہر جعفر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کے لیے متعلقہ حکام کو سفارش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ مل گئی ہے جس میں مقتولہ کے جسم پر تشدد اور زخموں کے کئی نشانات موجود ہیں۔
Read moreگوجرانوالہ — پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے بیرونِ ملک مقیم شہری ایک اثاثے کی حیثیت رکھتے ہیں۔ کرونا وائرس کے دوران اقتصادی مسائل سے دو چار پاکستان کے سمندر پار مقیم شہریوں نے گزشتہ مالی سال کے دوران 29 ارب ڈالر بھیجے جو کہ یہ ریکارڈ ترسیلاتِ زر ہونے کے ساتھ ساتھ معاشی استحکام کا سبب بھی رہے۔
Read moreمسلسل تنازعات اور دشواریوں سے دوچار ہونے اور عالمی وبا کی وجہ سے ایک سال کے تعطل کا شکار ہونے والے ٹوکیو اولمپک کھیلوں کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے پہلی میدان میں اترنے والی کھلاڑی بھی ماحور شہزاد ہوں گی جن کا 24 جولائی کو میزبان ملک جاپان کی سابق ورلڈ نمبر ون اور موجودہ ورلڈ نمبر فائیو آکانے یاگاموچی سے مقابلہ ہوگا۔
Read moreآپ نے یقینا تاریخ کے اس سیاہ باب کے بارے میں بچوں کے رسالوں، اخبارات یا ڈائجسٹوں میں پڑھا ہوگا جن میں نمک مرچ لگا کر بتایا گیا ہوتا ہے کہ یورپ میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر جادوگرنیوں کو جلایا جاتا تھا۔ بدعقیدہ افراد (ہیریٹک) کو موت کی سزا دینے کا حکم پوپ انوسنٹ چہارم نے 1251ء ہی میں دے دیا تھا یہ وہ وقت تھا جب یورپ کے طاقتور ممالک کے بادشاہ اپنے اقتدار کے لئے پوپ کی آشیرباد کے
Read moreوسیم ایک چھلاوا تھا۔ ہم یار بیلی اسے ظالم ر نگ ساز کہتے تھے۔ ظالم اس کا تکیہ کلام تھا جو بالآخر دوستوں میں اس کا نام پڑ گیا ۔ کوئٹہ کی بولی میں ظالم ایک مفہوم میں بہت اچھا یا بہت خوبصورت کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ وسیم کالج کے بعد مختلف گھروں وغیرہ میں رنگ و روغن کا کام کرتا تھا۔ ہماری پہلی ملاقات سائنس کالج میں تھرڈ ائیر کے فزکس کے کلاس میں ہوئی۔ شمس الخطاب صاحب
Read moreمحترم ڈاکٹر خالد سہیل! امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے ۔ میں نے آپ کا گزشتہ خط پڑھا جس میں آپ نے نہ صرف مغرب اور مشرق میں خواتین کی پدرسری نظام سے آزادی کی تحریکوں کا حوالہ دیا بلکہ آپ نے اپنی جاری تحقیق سے بھی آگاہ فرمایا۔ میں نے فیمن ازم اور خواتین کی کاوش کے حوالے سے ’ہم سب‘ پر آپ کے نئے مضامین کو کل ہی پڑھا ہے۔ میں آپ کی شکر گزار ہوں کہ
Read moreعید الاضحی میں چند ہی دن رہ گئے تھے قربانی کے لئے میرا سفید بکرا آ گیا تھا جس کے پیروں پر جرابوں کی طرح کتھئی رنگ تھا۔ دم کی پھننگ اور گردن پر بھی کتھئی رنگ کے چھینٹے پڑے ہوئے تھے۔ میاں جی بکرے کی آرائشی اشیاء ساتھ لائے تھے۔ صاحبزادے نے سرخ اور سبز دھاگے اور سیاہ موتیوں والا کنٹھا گلے میں ڈالا اور چاروں پیروں میں انہی دھاگوں میں گتھے ہوئے چھوٹے چھوٹے گھنگرو باندھ دیے۔ جب
Read moreویسے تو کہا جاتا ہے کہ اولمپکس کے مقابلے 776 قبل مسیح یونان کے شہر اولمپیا میں شروع ہوئے تھے لیکن دراصل ان کی تاریخ اس سے بھی کئی صدیاں پرانی ہے۔
Read moreانڈیا میں پسے ہوئے طبقے کی ایک طلاق یافتہ عورت کی کہانی جو اپنی انتھک محنت اور لگن سے خاکروب کی ملازمت سے کلکٹر کے عہدے تک پہنچنے میں کامیاب ہوئیں۔
Read moreجام صاحب کے ایک دوست جاوید کباڑیہ صاحب تھے، وہ لاہور کے سب سے بڑے کباڑیہ تھے ان کا کہنا تھا اگر کسی قوم کی ذہنی حالت کا اندازہ لگانا ہو تو اس قوم کی کسی کباڑی کی دکان کی سیر کریں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ گنگا کس رخ پر بہہ رہا ہے۔ جام صاحب بتاتے ہیں کہ جاوید کباڑیہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی رگ رگ سے واقف ہے۔ جاوید کے مطابق اس ملک کے امراء
Read moreریاست ہائے متحدہ امریکہ کے محکمہ انصاف کے مطابق گھریلو تشدد سے مراد کسی بھی رشتے سے ناروا سلوک ہے جس میں ایک ساتھی دوسرے پر ساتھی پر قابو پانے کی کوشش کرے یا اس سے اس کی آزادی چھیننے کی کوشش کرے۔ گھریلو تشدد کی تعریف میں متعدد قسم کی زیادتیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ جس میں جسمانی زیادتی مارنا پیٹنا، اپنے ساتھی کو طبی علاج سے روکنا اور کسی منشیات کے استعمال پر مجبور کرنا شامل ہے۔
Read moreہمارے معاشرے کو مذہبی منافق معاشرہ کہا جائے تو یہ بات کافی حد تک صحیح معلوم ہوتی ہے۔ اس کے پیچھے ایک سے زیادہ دلائل موجود ہیں 1۔ ہم اپنے لئے گناہ، جرم، سزا کا اور معیار رکھتے ہیں اور دوسروں کے لئے اور۔ 2۔ ہمارے مذہبی اصول مرد اور عورت کے لئے بھی مختلف ہیں۔ عورت کا گناہ عرش تک ہلا دیتا ہے اور مذہبی و معاشرتی اقدار کی دیواریں کھوکھلی اور کمزور کر دیتا ہے جبکہ مرد کا
Read moreآج سے کوئی دو ماہ پہلے یعنی ماہ رمضان کے آخری عشرے میں جب فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ چھڑ گئی میں مسلسل حالات سے خود کو باخبر رکھتا رہا۔ جب حالات سنگین ہو جاتے اور دونوں اطراف سے میزائل برسنے لگتے تو پوری پوری رات ٹویٹر کی فیڈز بار بار ریفریش کرتا تاکہ کوئی خبر مس نا ہوجائیں۔ حالات تھوڑے سنبھلنے سیز فائر کا اعلان ہوا تو ارادہ تھا کہ اس حوالے سے کچھ اپنے احساسات کو تحریر
Read moreگزشتہ دنوں ازدواجی آبروریزی (marital rape) کے موضوع پر دو متضاد رائے کے حامل مضامین نگاہ سے گزرے۔ پہلا محترمہ صائمہ ملک کا تھا: بیوی یا لائسنس یافتہ سیکس ورکر؟ دوسرا اس کے جواب میں لکھا گیا تھا: بیوی کو سیکس ورکر مت کہیں۔ یہ بشیر اعوان صاحب کا تھا۔ ازدواجی آبروریزی کے بارے میں جو لوگ نہیں جانتے یا کسی ابہام کا شکا ر ہیں، ان کے لئے عرض ہے کہ بیوی کی مرضی کے خلاف، لالچ یا دھمکی دے
Read moreاسلام آباد میں 20 جولائی کو قتل کی جانے والی نور مقدم کی جمعرات کی دوپہر تدفین کر دی گئی جس کے بعد شام میں اسلام آباد پولیس حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم ظاہر جعفر کو جب واقعے کی جگہ سے گرفتار کیا گیا تو اس کی ذہنی حالات مکمل طور پر نارمل تھی اور وہ پوری طرح اپنے ہوش و حواس میں تھا۔
Read moreبھٹو خاندان کی خون جگر سے سینچی اور مسلسل 40 برس تک جمہوریت دشمن ”اصطبلشمنت“ کی تمام تر سازشوں اور جبر و کراہ کا جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے ملکی سیاست میں اپنی جگہ بنانے اور قائم رکھنے والی عظیم الشان ملک گیر پارٹی کی بربادی کا آغاز کب، کیسے اور کیونکر ہوا؟ جی ہاں ؛ پارٹی کی حالیہ صورتحال پر کڑھنے والے درد مند خواتین و حضرات اس سوال پر ایک دفعہ غور ضرور فرمائیں کہ کیا زرداری صاحب
Read moreاس فہرست میں شہزادیوں اور ان کے جاننے والوں کے فون نمبر سامنے آنے پر کئی افراد یہ سوال اٹھا رہے کہ کیا وہ حکومت سے تعلق رکھنے والے کسی صارف کا ممکنہ ہدف ہوسکتی ہیں؟
Read moreدو روز قبل پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں 27 سالہ نور مقدم کے قتل کے بعد اس واقعے سے جڑے کئی پہلو سوشل میڈیا پر زیر بحث آرہے ہیں۔ جہاں ایک طرف اس کیس سے جڑے معاشرتی پہلوؤں پر بات کی جا رہی ہے وہیں سوشل میڈیا پر یہ بات بھی زیر بحث ہے کہ کیا ہمارا ملک خواتین کے لیے محفوظ ہے یا نہیں
Read moreنئی دہلی — بھارت کی سب سے زیادہ آبادی والی ریاست اتر پردیش کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت نے بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے ایک قانون کا مسودہ پیش کیا ہے جس کے تحت والدین کو زیادہ سے زیادہ دو بچے پیدا کرنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔
بعض مبصرین اس مجوزہ قانون کے مسودے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے صنفی عدم مساوات پیدا ہو گی اور دیگر کئی مسائل جنم لیں گے۔
Read moreساری دنیا جانتی ہے کہ کیتھولک اور پروٹسٹنٹ پادریوں نے کوپر نیکس اور گلیلیو گلیلی کے سائنسی نظریات کو بائبل کی مقدس تعلیمات کے خلاف قرار دے کر ان کی ڈٹ کر مخالفت کی۔ گلیلیو سے پہلے بھی پادری ہر نئے خیال، نظریے، یا سائنسی دریافت پر حرام یا ناپاک کا لیبل لگا کر مسترد کر چکے تھے۔ کوئی کتاب یا تحریر پسند نہ آتی تو اس پر بلاسفیمی کا لیبل لگا کر ضبط کر لیتے اور آگ کی نذر
Read moreخدا سے دعا ہے کہ بڑی عید کے اس بابرکت دن کی طفیل آپ افغانستان اور پختونوں کے بچوں، بوڑھوں اور جوانوں کو بموں اور راکٹوں سے اڑانے کی بجائے فوری جنگ بندی کا اعلان کریں گے، افغانستان کی منتخب حکومت کے خلاف مسلح کارروائیوں سے باز آئیں گے اور خدا کی سرزمین پر خدا کے بندوں اور افغان و پختون مسلمانوں کا خون نہیں بہائیں گے۔ خدا کرے امن کے لئے قندھار کی اس ماں کی دلی آرزو پوری
Read moreکل عید ہے، عید الاضحٰی۔ اسے بڑی عید بھی کہا جاتا ہے۔ یہ حضرت ابراہیم کی اس قربانی کی یاد دلاتی ہے جب وہ حضرت اسماعیل کو خواب کے مطابق قربان کرنے لے گئے مگر ان کی جگہ دنبہ قربان ہو گیا۔ دنیا بھر میں مسلمان اس دن قربانی کر کے سنت ابراہیمی کی تکمیل کرتے ہیں۔ عید کا دن میل ملاپ کا دن ہوتا ہے۔ لوگ ایک دوسرے کے ہاں عید ملنے آتے جاتے ہیں۔ خوشیاں مناتے ہیں۔ شہروں
Read moreداناوں کا قول ہے کہ جب آپ کا شوق اور مشغلہ آپ کا ذریعہ معاش بن جائے تو زندگی کا مزہ آ جاتا ہے۔ اور خاص کر جب پیشہ صحافت جیسا دلچسپ مگر پر خطر ہوں جو پیشہ کم اور مشغلہ زیادہ ہے۔ تو یہ مزہ دوبالا ہوجاتا ہے۔ صحافت ایک شوق ہے ایک مشغلہ ہے ایک جنون ہے۔ مگر جو لوگ صحافت کو شوق کی بجائے صرف پیشے کے طور پر اپناتے ہیں وہ صحافت نہیں مزدوری کرتے ہیں۔
Read moreاسرائیلی نژاد امریکی مصنف پروفیسر یوول نوح ہراری کو پی ہنگٹن کی طرح دنیا بھر میں شہرت و پذیرائی ملی ہے اول الذکر کو متنازعہ خیالات کے اظہار پر جبکہ ثانی الذکر کو سائنسی اختراعات سے اخذ شدہ حیرت انگیز استددلال اخذ کرنے کی بنیاد پر۔ یوال براری کی کتاب 21 lessons for the 21 century. جس کا اردو ترجمہ جناب ناصر فاروق نے۔ اکیسویں صدی کے 21 اسباق۔ کیا ہے۔ مترجم نے اپنے ذاتی خیالات جو خالصتاً ًدائیں بازو کے
Read moreممبئی پولیس کے مطابق فروری 2021 میں کرائم برانچ میں ایک کیس درج کیا گیا تھا۔ راج کندرا کو اسی معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا گیا تھا اور ان سے سات آٹھ گھنٹے تک پوچھ گچھ کرنے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔
Read more