عوام جو بھی کہیں، پنجاب میں جوڑ توڑ جاری ہے

حکومتی اتحادی جماعتوں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے باوجود انتخابات کروانے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران آصف زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ملاقات اور واپسی پر اخبار نویسوں کو دیکھ کر وکٹری سائن بنانے کی نت نئی توجیہات سامنے آ رہی ہیں۔ جمہوریت میں اگرچہ اکثریت کی بنیاد پر فیصلے کرنے کا اصول طے ہے لیکن کچھ اخلاقی اقدار کا خیال رکھنا بھی اہم سمجھا جاتا

Read more

منگھو پیر کے مگر مچھ اور معلق شہر

نیاز مند کے انکسار کی لاج رہ گئی۔ گزشتہ کالم تحریر کیا تو پنجاب کے ضمنی انتخابات کی پولنگ شروع ہو رہی تھی۔ ’چپکا‘ رہا اگرچہ اشارے ہوا کئے۔ ہم تو سدا سے بے خبرہیں۔ اب کے کوئی پیش گوئی بھی نہیں کی۔ ابہام کی اس حکایت کو صنعت ایہام ہی راس ہے۔ انتخابی نتائج آنا شروع ہوئے تو معلوم ہوا کہ سیاست زیر و زبر ہو گئی ہے۔ باور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا۔ مصرع اولیٰ اس

Read more

’25 مئی کا بدلہ‘: کیا پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد پولیس افسران کا ’احتساب‘ کرے گی؟

سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی سے وابستہ بیشتر افراد ‘بدلے‘ کی باتیں دہراتے ہوئے پنجاب پولیس کے سپاہیوں سے لے کر افسران تک کی تصاویر ایسے عنوانات کے ساتھ شئیر کر رہے ہیں جن میں حکومت میں آنے کے بعد واضح الفاظ میں ‘بدلہ‘ لینے کی بات دہرائی گئی ہے۔ جس کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کی بدلے سے کیا مراد ہے؟ پولیس والوں کی تصاویر و نجی معلومات سوشل میڈیا پر پھیلانے کا مقصد کیا ہے؟ اور کیا پی ٹی آئی ویجلینٹی جسٹس یا ہجوم کے ذریعے انصاف کی طرف جار ہی ہے؟

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: ابھی دور ہیں منزلیں ابھی سفر طویل ہے

پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن مکمل ہو گئے پی ٹی آئی نے 20 میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی، تحریک انصاف جو شام تک دھاندلی، دھاندلی کا غوغا کر رہی تھی۔ نتائج آنے کے بعد خاموش ہو گئی تحریک انصاف اور بعض تجزیہ کاروں کا یہ کہنا کہ حمزہ شہباز اپنی حکومت بچانے کے لئے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ وہ حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کریں گے لیکن عملاً ایسا نہیں ہوا

Read more

مسلم لیگ (ن) کی حیران کن شکست کا سبب لوٹے نہیں‘ مہنگائی ہے

مسلم لیگ (نون)کے سرکردہ رہنماﺅں سے دست بستہ فریاد ہے کہ خود کو مزید خوش گمانی میں مبتلا نہ رکھیں۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کی طویل ڈرامائی کش مکش کے بعد خالی ہوئی نشستوں پر جو انتخاب ہوئے ہیں وہ روایت سے قطعاََ ہٹ کر نظر آئے۔تحریک انصاف کے حامیوں نے بھرپور جوش وخروش سے ان میں ووٹ ڈالتے ہوئے مذکورہ انتخاب کو ریفرنڈم میں بدل دیا۔ ”خدمت“ کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا۔ یہ تصور بھی ہوا میں

Read more

اب مسلم لیگ (ن) کیا کرے؟

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں کی تاریخی کامیابی نے صوبے میں مسلم لیگ (ن) کی سیاسی حیثیت کے بارے میں متعدد سیاسی سوال کھڑے کئے ہیں۔ ایسے میں یہ دلیل کافی نہیں ہے کہ پارٹی نے چونکہ منحرف ارکان کو ٹکٹ دیے تھے جس کی وجہ سے اس کی سیاسی پوزیشن کمزور ہوئی اور اس کے ہمدردوں نے بھی پارٹی کے ٹکٹ کو ووٹ نہیں دیا۔ یہ انتخابات بیس نشستوں پر منعقد ہوئے تھے۔ تحریک انصاف

Read more

پنجاب: مسلم لیگیوں نے ہی مسلم لیگ کو شکست دے دی

17 جولائی 2022 ء کو منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات بظاہر مسلم لیگ (ن) ہار گئی اور پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں زائد نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ گویا پنجاب جو کبھی مسلم لیگ (ن) کا پاور بیس تھا۔ اس کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ یہ ضمنی انتخابات اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں کہ ان کے نتائج نہ صرف پنجاب کی حکمرانی

Read more

پنجاب ضمنی الیکشن: جیت کس کی ہوئی؟

پنجاب ضمنی الیکشن ہو چکے۔ غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے پندرہ، نون لیگ نے چار جبکہ ایک سیٹ پر آزاد امیدوار کامیاب ٹھہرا ہے۔ فضا میں مختلف افواہیں گردش کر رہی ہیں۔ ایک تو وہی پرانی کہانی پھر دہرائی جا رہی ہے کہ 2018 کے الیکشن کے حوالے مقتدرہ اور عمران خان دونوں عوامی تنقید اور غیض و غضب کا شکار تھے لہذا سیم پیج کا فریش سٹارٹ ضروری تھا جس لیے عمران خان حکومت کا خاتمہ کیا

Read more

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ نون کی شکست کے اسباب

ملک میں ضمنی الیکشن میں نتاuج بہت سے لوگوں کے لئے حیران کن تھے۔ الیکشن میں واضح طور پر پی ٹی آئی نے برتری حاصل کر لی ہے۔ ضمنی انتحابات میں بہت سے چیزیں مثبت ہوئی جس کا فائدہ ملک کو ہو گا۔ الیکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی اور اس کا تمام کریڈٹ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمیشن کو جاتا ہے۔ نون لیگ نے شکست کھلے دل سے تسلیم کر کے ایک aچھی اور جمہوری روایت ڈالی۔ عوامی رائے

Read more

ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

پنجاب کا ضمنی الیکشن بے حد اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا فیصلہ اور وفاقی حکومت کا مستقبل بھی اس سے جڑا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے اس الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا مریم نواز کے مقابلے میں عمران خان کا بیانیہ جیتا ہے اور کیا پی ٹی آئی کو انتخابات جیتنے کے لیے کسی سہارے کی ضرورت نہیں؟

Read more

ضمنی الیکشن میں ووٹروں کا جوش وخروش

  چند الفاظ کو ہم ٹھوس حقائق کی وجہ سے نہیں بلکہ عادتاً بلاجواز دہرائے چلے جاتے ہیں۔یوں ان کی وقعت ختم ہوچکی ہے اور میری دانست میں ”تاریخی“ بھی ایسا ہی ایک لفظ ہے۔اس اعتراف کے باوجود یہ کہنے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ اتوار 17 جولائی 2022ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھتے ہوئے مجھے آج کا دن ”تاریخی“ ٹھہرانا پڑے گا۔آبادی کے اعتبار سے ہمارے سب سے بڑے صوبے میں اس روز پنجاب اسمبلی

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: اپ سیٹ کی وجہ کسی کے نزدیک مہنگائی تو کسی کی نظر میں عمران خان کا بیانیہ

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی انتخابی تاریخ میں کئی حوالے سے منفرد رہے ہیں۔

Read more

عام انتخاب ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے شکست تسلیم کرنے کے بعد ایک بات تویقین سے کہی جاسکتی ہے کہ اس بار صوبے کی 20 نسشتوں پر ہونے والے انتخابات میں نتائج کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور تمام تر الزامات اور سخت بیانی کے باوجود الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری کماحقہ ادا کرنے میں سرخرو ہؤا ہے۔ ضمنی انتخاب میں بیشتر نشستوں پر تحریک

Read more

ضمنی انتخابات: آفتِ فالِ نظر نہ پوچھ….

استاد نے شاعر اور شعر کی پہچان یہ بھی بتائی تھی کہ ہاتھ پتھر تلے آ جائے یا سرخوشی کا عالم ہو تو شاعر ققنس کی مانند زندہ ہو جاتا ہے اور اس کا شعر برسات کی پروائی کی طرح دلوں پر رم کرتا ہے۔ اب دیکھیے، غالب کے غیر متداول کلام کا یہ ٹکڑا کس قیامت کی گھڑی میں یاد آیا۔ آج جولائی 2022 کی سترہ تاریخ ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بیس نشستوں پر ضمنی

Read more

ٹونی بلیئر: چین مغربی ممالک کے لیے بڑا خطرہ ہے، جدید تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ مشرق مغرب کے برابر ہو سکتا ہے

برطانوی اخبار دی گارڈین کے مطابق ٹونی بلیئر نے کہا کہ مغربی ممالک کو ترقی پذیر ممالک کے ساتھ تعلقات استوار کر کے اپنی ’سافٹ پاور‘ کو بڑھانا جاری رکھنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپنی فوجی برتری کو برقرار رکھنے کے لیے دفاعی بجٹ میں بھی اضافے کی ضرورت ہے۔

Read more

عمران خان اور میر جعفر

نو اور دس اپریل 2022 کی درمیانی شب کو ایک عدم اعتماد کی کامیاب تحریک کے نتیجے میں جب آخر کار سابق وزیر اعظم عمران خان صاحب کو اقتدار سے رخصت ہونا پڑا تو انہوں نے اپنے منحرف ساتھیوں کو میر جعفر کے لقب سے مخاطب کیا۔ جرمنی جاپان کا بارڈر ہو یا خلافت تحریک، عمران خان صاحب ویسے بھی حقائق کو مسخ کرنے میں بھر پور شہرت رکھتے، مگر کیا طاقت کے ایوانوں میں ’میر جعفر‘ سراج الدولہ کی

Read more

تحریک انصاف جیت گئی تو بھلا وگرنہ گلہ، مگر معززین کا کیا بنے گا

پنجاب کے ضمنی الیکشن بہت اہمیت کے حامل ہیں۔ ظاہراً تو مسلم لیگ اور تحریک انصاف کے درمیان مقابلہ ہے اور پنجاب میں اگلے الیکشن کی ایک ریہرسل ہے لیکن در اصل یہ موجودہ حکومت اور سابقہ حکومت کے درمیاں انتخابات ہیں۔ دونوں طرف سے بیانیوں کی ایک جنگ ہے دونوں ہی عوامی مینڈیٹ کے دعویدار ہیں۔ اس الیکشن سے پاکستان کے سیاسی مستقبل پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے ۔ اس کے نتائج سے مستقبل کے راستے متعین ہوں

Read more

تخت یا تختہ: ن اور جنون میں سے کون جیتے گا

وفاق میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد جب سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کے ووٹ کو رد کر کے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ جاری کیا تو پنجاب میں آئینی بحران نے جنم لے لیا۔ پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفیٰ کے بعد نئے وزیر اعلی ٰ کے انتخاب کے وقت 197 اراکین نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا جس میں 20 منحرف اراکین بھی تھے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جب یہ

Read more

کیا عمران خان عوامی مزاحمت کی علامت بن چکے ہیں؟

اتوار کو پنجاب اسمبلی کے بیس حلقوں میں ضمنی انتخاب صرف یہی طے نہیں کریں گے کہ ملک کے سب سے بڑے صوبے کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہو گا بلکہ اس سے قومی سیاست میں عسکری اداروں کی مداخلت کے اصول پر بھی صورت حال واضح ہو سکے گی۔ موجودہ حالات میں عمران خان کو ان کے حامی جمہوری جد و جہد میں اہم مزاحمتی علامت کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ

Read more

اگر پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہ بن سکے تو؟

اگر میں یہ سوچوں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں اکثریت حاصل کر کے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہو جائے گی تو میری طبیعت درست نہیں ہوگی بلکہ مجھے کوئی وہم ہو گا اور وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی وزیر اعلیٰ کا منصب اگر مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہٰی کے پاس چلا جائے تو سب سے پہلے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ

Read more

اقبال کے بدتمیز شاہین

چند دن پہلے وفاقی وزیر احسن اقبال صاحب ایک ہوٹل میں گئے وہاں پاکستان تحریک انصاف کے چند سرگرم کارکنوں نے انہیں دیکھ لیا اور چور چور کے نعرے لگانا شروع کیے ، جس سے وہاں ہوٹل میں بدمزگی کا ماحول پیدا ہوا، کسی نے اس واقعہ کے ویڈیو بنائی اور سوشل میڈیا پر شیئر کی، جو دیکھتے ہی وائرل ہو گئی، سوشل میڈیا پر موجود لوگوں نے اس پر ملا جلا ردعمل دے دیا کچھ نے چور چور کے

Read more

ضمنی انتخابات اور پنجاب کی پگ

وفاق میں عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ملک کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب بھی گزشتہ مہینوں سے سیاسی اور آئینی بحران کا شکار ہے۔ شہر اقتدار میں، جہاں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ وہی ساتھ پنجاب میں بھی وزارت اعلی کی جنگ عروج پر ہے۔ جیسے تیسے بھی آخر کار حمزہ شہباز نے وزیراعلی کا حلف تو اٹھا لیا تھا۔ لیکن حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔ حمزہ شہباز کو

Read more

آئین سے بغاوت پر سیاست

17 جولائی سر پہ کھڑی ہے۔ کوئی مسٹر ایکس لاہور میں براجمان ہیں اور اپنے ’برادر خورد‘ مسٹر وائی کو ملتان بھیج دیا ہے تاکہ وہاں زین قریشی اپنے والد مخدوم محمود شاہ قریشی کی شکست کا بدلہ نہ لے سکے۔ ادھر سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلہ میں دیگر دلائل دینے کے علاوہ یہ اعلان بھی کیا ہے کہ عدالت کو وہ خفیہ مراسلہ نہیں دکھایا گیا جس کے بارے میں عمران

Read more

پنجاب میں الیکشن 2023 کی ریہرسل

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 17 جولائی 2022 بروز اتوار کو پنجاب کے ان اضلاع کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے، جن نشستوں پر کامیاب ہونے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ووٹ دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما حمزہ شہباز کو ووٹ دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کروایا تھا، جس پر قانون کے مطابق الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کیا اور ان 20 اراکین کو

Read more

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ: اضافی نوٹ کی بنیاد پر کیا ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی ممکن ہے؟

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں تحریک انصاف کے ذمہ داران کے خلاف آرٹیکل چھ کی کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کسی جج کے اضافی نوٹ کی قانونی حیثیت کیا ہوتی ہے اور کیا اس کی بنیاد پر آرٹیکل چھ کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے؟

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ فوج کو من مانی سے روک سکے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی آٹھ ہزار ایکڑ زمین پر فوج کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اس علاقے پر فوجی اداروں کے تصرف اور اسے کمرشل مقاصد کے لئے استعمال کو غیر آئینی اور بلا جواز قرار دیا ہے۔ عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے کہ اس قسم کی کارروائی قانون کی بالادستی کو چیلنج کرتی ہے اور ریاست کے اندر ریاست بنانے کے مترادف ہے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا لکھا ہؤا

Read more

ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلے میں سپریم کورٹ نے خفیہ مراسلے کے بارے میں کیا کہا؟

عدالتی فیصلے کے مطابق دو اپریل کو حکومت کی جانب سے مبینہ بیرونی سازش کی تحقیقات کے لیے ایک کمیشن بنانے کا فیصلہ بھی یہ اشارہ کرتا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کی جانب سے نیشنل سکیورٹی وجوہات پر تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کی رولنگ کے لیے شواہد ناکافی تھے۔

Read more

کیا پی ٹی آئی کے منحرف اراکین مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پنجاب میں میدان مار سکیں گے؟

لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ان دنوں پاکستان کی قومی سیاست میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ ان انتخابات کے لیے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے انہی اراکین

Read more

برطانوی سپیشل فورسز نے افغانسان میں غیر مسلح افراد کو قتل کیا: بی بی سی کی تحقیقاتی رپورٹ

محمکمانہ ای میلز سے پتہ چلتا ہے کہ سپیشل فورسز کے اعلیٰ افسران کو معلوم تھا کہ ممکنہ غیر قانونی ہلاکتوں پر تشویش پائی جاتی ہے، لیکن وہ ایسا کرنے کی قانونی ذمہ داری کے باوجود ملٹری پولیس کو ان مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع دینے میں ناکام رہے۔

Read more

کراچی میں بارشوں نے سیاسی لیڈروں کی قلعی اتار دی

کراچی میں گزشتہ دو روز کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے متعدد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ پانچ افراد صرف سوموار کو شہر کے مختلف علاقوں میں کرنٹ لگنے یا مختلف قسم کے حادثات میں جان سے گئے البتہ سندھ پر گزشتہ 15 برس سے حکومت کرنے والی پیپلز پارٹی کے وزیر اعلیٰ نے ہر قسم کی تنقید کو مسترد کیا ہے۔ دوسری طرف پنجاب میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم

Read more

زندہ کی زندگی میں

دنیا میں جتنے بھی گروہ، مذہب اور ممالک آباد ہیں ان کا نظریہ اس بات پر قائم ہے کہ جناب مسیح نے وہ تعلیم دی ہے جس کا ثانی کوئی نہ ہے۔ اس لیے یہ بات فخر سے کہی جا سکتی ہے کہ ”زندہ کی زندگی میں مردے کا تصور“ نہیں ہو سکتا۔ اب ”مردے کے تصور“ سے مراد وہ کردار اور خیالات ہیں جو مسیح کی تعلیم اور تربیت کے خلاف ہیں۔ یعنی بے ضمیری، بے ایمانی، بدعنوانی، دوسروں

Read more

کیا عمران خان واپس آرہے ہیں؟

17 جولائی بروز اتوار پنجاب اسمبلی کی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ نشستیں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم پی ایز کے منحرف ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ اب ان خالی شدہ نشستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان 17 جولائی کو انتخابات کا انعقاد کر رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی 371 ممبران پر مشتمل ہے۔ جس میں 25 ممبران اسمبلی نا اہل ہوچکے ہیں۔ جن میں 5 مخصوص نشستوں پر منتخب

Read more

اپنی مرضی کا سچ بولنا کیا صحافت ہے؟

پاکستان میں صحافت کرنا بہت مشکل کام ہے۔ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر کے مطابق پاکستان کا شمار آزادی صحافت کے لئے دنیا کے بدترین ممالک میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ صحافیوں کا لا پتہ ہونا، سیاسی جماعتوں کی جانب سے ٹریولنگ ہونا اور پھر پیکا جیسے قانون کا آنا۔ یہ سب بھی پاکستانی صحافیوں کو منہ چڑھاتے رہے ہیں ابھی یہ کام چل ہی رہا تھا کہ ہماری صحافتی برادری نے بھی ٹھان لی سچ بولنے کی اور سچ

Read more

کیا عمران خان پنجاب میں شکست قبول کر رہے ہیں؟

پاکستانی سیاست کا محور اب ایک ہفتہ بعد پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات بنے ہوئے ہیں۔ یوں تو عمران خان ملکی سیاست میں اس وقت تک کردار ادا نہ کرنے کی بات کرتے ہیں جب تک نئے انتخابات نہ ہوں اور ’عوام کی نمائندہ منتخب حکومت‘ اقتدار نہ سنبھال لے۔ لیکن اب وہ پنجاب میں پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنوانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان

Read more

سیاست محض حصول اقتدار کا نام نہیں

اقتدار سے بالاتر سیاست اور قیادت کی عملی مثال دور حاضر میں مریم نواز شریف کے روپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جو تا حال اقتدار سے بیگانہ اور پارلیمان سے باہر رکھی گئی ہیں۔ مگر اپنی جدوجہد میں شب و روز گامزن اس بات کی علامت بن چکی ہیں کہ مضبوط جمہوریت کا حصول، آئین کی پاسداری، سولین بالادستی اور جمہوری حکومت کا تسلسل برقرار رکھنا محض اقتدار سے بالاتر سیاسی وجوہات ہیں۔ بطور سیاسی لیڈر مریم نواز شریف

Read more

غیر ملکی سازش کا بیانیہ پھر بے نقاب

قومی سلامتی کمیٹی ایک سے زائد مرتبہ واضح کر چکی ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے خلاف کسی سازش کے ثبوت نہیں ملے۔ اس کے باوجود عمران خان اور ان کے رفقاء جلسوں اور پریس کانفرنسوں میں مسلسل بضد ہیں کہ امریکی سازش کے نتیجے میں انہیں اقتدار سے نکالا گیا ہے تو ان سے وضاحت لینا ضروری ہے کہ آخر ان کی حکومت چین یا روس کے ساتھ مشترکہ دفاع کا کوئی معاہدہ کرنے والی تھے یا نیٹو

Read more

اپنا”سودا“ بیچنے کی صلاحیتوں سے محروم وزرا

انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں کی بدولت زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئر کے حصول کے لئے مجھ جیسے پرانی وضع کے صحافی بھی فقط ان موضوعات کے بارے میں لکھنے کو ترجیح دیتے ہیں جو سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں۔ان دنوں وہاں یہ سوال گونج رہا ہے کہ وطن عزیز میں کتنے ”باصفا“ صحافی باقی رہ گئے ہیں۔”دست قاتل“ کی زد سے فی الوقت محفوظ صحافی اس کی وجہ سے بے وقعت وگمنام ہوئے محسوس کررہے ہیں۔اپنی خجالت

Read more

کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟

زیادہ تر سیاسی تجزیہ نگار یہ مؤقف رکھتے ہیں کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف اور عمران خان کی فوج مخالف مہم نے معاشرے میں فوج کی سیاسی صلاحیت اور مقام کو بڑی حد تک کمزور کر دیا ہے۔

Read more

صحافی کب پارٹی کارکن بن جاتا ہے؟

نئے پاکستان کے خواب کے ساتھ ملک میں سیاسی گروہ بندی میں ہی شدت اور سخت گیری دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ اب سیاسی گروہوں نے اپنے اپنے صحافی رکھنے کی ناقابل فہم روایت کو راسخ کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ صحافی و اینکر عمران ریاض کی گرفتاری پر تحریک انصاف اور اس کے لیڈروں کا واویلا ملک میں ایک ایسی نئی تقسیم کا اعلان کررہا ہے جو عوام کے حق کی بجائے کسی ایک لیڈر کا بت تراشنے

Read more

”غداری“ کی تہمت سے گریز کریں

صحافت وطن عزیز میں ”آزاد“ کبھی نہیں رہی۔ چند وقفے تاہم آتے رہے جنہوں نے اس کے ”بے باک“ ہوجانے کا تاثر پھیلایا۔ مبینہ ”بیباکی“ کے دنوں میں بھی چند اہم ترین موضوعات پر لیکن دیانت دارانہ سوالات اٹھانے کی سہولت کبھی نصیب نہیں ہوئی۔ جن موضوعات سے گریز ہوتا ہے انہیں ”قومی سلامتی“ کے خیمے میں ڈال دیا جاتا ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یہ ”خیمہ“ پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے۔ رواں صدی کے آغاز میں ہمارے ہاں

Read more

بورس جانسن حکومت کو نئے بحران کا سامنا، کابینہ کے دو سینیئر وزرا ساجد جاوید اور رشی سونک مستعفی

برطانوی حکومت کے چانسلر رشی سونک اور سیکریٹری صحت ساجد جاوید نے حکومت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انھیں بورس جانسن پر ملک کی سربراہی کرنے کے حوالے سے اعتماد نہیں رہا۔

Read more

نئے پکوان: مخلوط پلاؤ، نیوٹرل گوشت، کفایتی کوفتے

یوں تو کھانے کی ترکیبوں کے نام پر ہمیں بس چند ہی ترکیبیں آتی ہیں جیسے جہاں تنبو گڑا اور دری بچھی دیکھنا وہاں بیٹھ کر مرحوم کی قبر بند ہونے اور بریانی کی دیگ کھلنے کا انتظار کرنا، عزیزواقارب کے گھر عین کھانے کے وقت نازل ہوجانا اور بیگم سے اپنی بہن کے گھر پکنے والی بریانی کی برائی کرتے ہوئے کہنا ”مجھے تو بس تمھارے ہاتھ کی بریانی پسند ہے، آج بنا لو“ رہیں پکانے کی ترکیبیں ہم

Read more

پانچ جولائی۔ سیاہ دن رات

گزشتہ روز پی ٹی آئی کے ایک سابق وفاقی وزیر نے ایک ٹی وی انٹرویو میں پاکستان کے نظام حکومت کو غیر موثر اور ناقص قرار دیا، گویا انہوں نے آئین کو ہی غیر موثر قرار دے دیا ہے، فواد چودھری نے جس قدر سیاسی جماعتوں کے ساتھ وفاء کی ہے اس کا اس نظام یا دستور پاکستان سے کوئی تعلق نہ ہے نہ کبھی ہو گا۔ انہوں نے موقع محل دیکھے بغیر اپنے منہ کی چاشنی سے قوم کو

Read more

چھلنی میں پانی جمع کرنے کی بے سود کاوش

عمران خان صاحب کے بیشتر خیالات سے میں ہرگز متفق نہیں ہوں۔ ”یوٹرن“ کے بارے میں لیکن ان کا موقف مبنی برحق ہے۔ اسے سراہنے کے لئے لازمی ہے کہ اقبال کی بتائی اس حقیقت کو یاد رکھا جائے کہ زمانے میں ثبات فقط تغیر کو نصیب ہوتا ہے۔زندگی کبھی یکساں نہیں رہتی۔ حالات بدلتے رہتے ہیں اور ایک کامیاب سیاستدان کے لئے لازمی ہے کہ وہ ”آئی صورت“ کے تقاضوں کے مطابق بنائی حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھتا

Read more

سازشوں میں بُنی سیاست!

ایک ایک کر کے تمام سازشیں اور سازش میں اُلجھی سیاست منظر عام پر آ رہی ہے۔ یوٹرن پالیسی کے نتیجے میں تخلیق شُدہ صحافی نُما سیاسی کارکن اور سوشل میڈیا جنگجو ہر ناکام پالیسی کی طرح ایک بار پھر سماجی رابطے کے خودکُش بن چکے ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

کون سا جج عوام کے ساتھ انصاف کرے گا؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وہ کسی ایسے طریقے کو نہیں مانتے جو ملکی آئین کے مطابق نہ ہو۔ ملک میں آئین نافذ ہے اور سارے فیصلے اسی کی روشنی میں طے ہو رہے ہیں۔ اب لوگ چاہے جو بھی کہتے رہیں، ہمارے نزدیک تو اس آئین کے تحت منتخب وزیر اعظم ہی کو ایسے ریاستی اقدامات کا جواب دینا پڑے گا جن میں عوام کے بنیادی انسانی حقوق متاثر ہوتے

Read more

سابق خاتون اول کی مبینہ آڈیو لیک

ایک اور آڈیو ٹیپ منظرعام پر آ چکی ہے۔ سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز کو ایک اچھوتا مواد ہاتھ لگا ہے۔ اچھوتا اس لیے کہ سابق خاتون اول بشری ’بیگم اور تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ایک اہم رکن کی مبینہ ٹیلیفونک گفتگو کی ریکارڈنگ لیک ہوئی ہے۔ جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اپنے شوہر کی مدد کے لیے سیاسی محاذ پر متحرک ہو رہی ہیں۔ حالانکہ سابق خاتون اول عمران خان کے دور

Read more

ثالثی اور برا حال ہو یاپنجاب دا

بخدا ہم اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلے اور آبادی کے اعتبار سے اپنے سب سے بڑے صوبے میں پھیلی ابتری وخلفشار کی سنگینی کا ادراک ہی نہیں کر پارہے۔ اس سے نبردآزما ہونے کی راہ ڈھونڈنا تو بہت دور کی بات ہے۔ آج سے پانچ صدیاں قبل بلھے شاہ کے دور میں بھی ”برا حال ہویا پنجاب دا“ والا معاملہ کم از کم نو دہائیوں تک چلا تھا۔ آپادھاپی کے اس موسم کو ہمارے دردمند صوفی نے ”شک

Read more

عمران خان سیاسی جنگ کیسے جیت سکتے ہیں؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں فوری انتخابات کو قومی مسائل کا حل قرار دیا ہے۔ نہ جانے وہ کس بنیاد پر انتخابات کو ملک کے معاشی، آئینی اور سیاسی مسائل کا حل سمجھتے ہیں جبکہ انہیں پیدا کرنے میں وہ خود اور ان کے تمام ساتھی سیاست دان یکساں طور سے شریک ہیں۔ انتخابات کے نتیجہ میں بھی انہی چہروں اور پارٹیوں نے اسمبلیوں کو رونق بخشنی ہے۔ ساڑھے سال تک حکومت کرنے کے

Read more

عمران خان سیاسی جنگ کیسے جیت سکتے ہیں؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹویٹ پیغام میں فوری انتخابات کو قومی مسائل کا حل قرار دیا ہے۔ نہ جانے وہ کس بنیاد پر انتخابات کو ملک کے معاشی، آئینی اور سیاسی مسائل کا حل سمجھتے ہیں جبکہ انہیں پیدا کرنے میں وہ خود اور ان کے تمام ساتھی سیاست دان یکساں طور سے شریک ہیں۔ انتخابات کے نتیجہ میں بھی انہی چہروں اور پارٹیوں نے اسمبلیوں کو رونق بخشنی ہے۔ ساڑھے سال تک حکومت کرنے کے

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کی تنظیم سازی کا عمل

پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب سے تعلق رکھنے والے عہدے دار ہوں یا ورکرز جیالے ان سب کو اب سوچنے کی ضرورت ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ہم کارگردگی میں سندھ سے پیچھے کیوں ہیں؟ اکثر عہدے دار یہ کہتے دکھائی دیتے ہیں کہ سندھ میں اپنی حکومت ہونے کی وجہ سے وہاں کی تنظیموں اور عوام کا رابطہ ہے جس کی وجہ سے لوگوں کے کام کروانے میں آسانی ہوتی ہے۔ تو کچھ کا کہنا یہ ہے کہ اعلی

Read more

گجرات کے چوہدری!

میرا اپنا تعلق بھی اسی ضلع سے ہیں اس لئے ایسا کچھ لکھنا گھر جیسی کہانی لگتی ہے۔ بہرحال وقت کے دھارے نے چوہدریوں کی قدیم کشتی میں جو سوراخ کیے ہیں شاید ہی وہ کبھی بھر پائیں، کیونکہ نئی نسل اس مشترکہ املاک سے تنگ نظر آ رہی ہے۔ چوہدری ظہور الہی نے جس روادارانہ سیاست کی بنیاد رکھی تھی وہ تیسری نسل تک پہنچتے پہنچتے مفادات کی نذر ہو رہی ہے۔ خاموش طبع منظور الہی کے پوتے نے

Read more

”سب چلتاہے“ کے عادی ہم لوگ

1985 ء میں جنرل ضیاء نے آٹھ سال تک پھیلے جابرانہ مارشل لاء کے بعد ”پارلیمانی نظام“ بحال کرنے کا جھانسہ دیتے ہوئے ”غیر جماعتی“ انتخابات کروائے تھے۔ انتخاب مکمل ہو جانے کے بعد واضح الفاظ میں اعلان کیا کہ پارلیمان کی بحالی کا مقصد عوام کے منتخب کردہ نمائندوں کو ”اقتدار کی منتقلی“ نہیں ہے۔ انہیں محض ”شراکت دار“ بنایا جائے گا۔ میں ان دنوں جو ان اور سادہ لوح تھا۔ فرض کر لیا کہ ”عوام کی حمایت“ سے

Read more

نئے انتخابات کی توقع، مگر اکتوبر ہی کیوں

مسلم لیگ (نون) کے سرکردہ رہ نماﺅں سے ”آف دی ریکارڈ“ گفتگو کریں تو بلا جھجک اعتراف کر لیتے ہیں کہ ایک خاص شخصیت کی اہم ترین ریاستی عہدے پر تعیناتی کے خدشات نے انہیں عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کو مجبور کیا تھا۔ نجی محفلوں میں ہوئے اس اعتراف کو خرم دستگیر خان صاحب ایک ٹی وی انٹرویو میں برسرعام بھی لے آئے۔ مصر رہے کہ تحریک عدم اعتماد نے عمران

Read more

مقبول لیڈر عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ہمیشہ شخصیات ہی ایم رہی ہیں۔ نظریہ، سیاسی پروگرام شخصیات کے ساتھ ساتھ سفر کر تا رہا ہے۔ خود قائد اعظم کی شخصیت حالات، واقعات اور زمینی حقائق پر بہت بھاری بھر کم رہی۔ نظریہ پر ہم یقین رکھتے تو محترمہ فاطمہ جناح نہ غدار کے لقب سے نوازی جاتیں اور نہ بنیادی جمہوریتوں کے خالق فیلڈ مارشل محمد ایوب خان کے ہاتھوں جھرلو کے نتیجے میں انتخاب ہارتیں۔ ایوب خان کے مقابل شیخ مجیب

Read more

نواز شریف کی ”اجازت“ سے تیار ہوا بجٹ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے چند پرانے اور بے تکلف دوستوں سے میری بھی شناسائی ہے۔ ان کے ہاں کوئی بڑا کھانا ہو تو مجھ مسکین کو بھی یاد کر لیتے ہیں۔ ان کی بدولت مفتاح اسماعیل کو کافی جان چکا ہوں۔مزے کے آدمی ہیں۔رعونت چھوکر ہی نہیں گزری۔ دوسروں سے زیادہ اپنا مذاق خود اڑاتے ہیں۔ عمران حکومت کے دوران احتساب بیورو کی پکڑ میں آئے تھے۔ شاہد خاقان عباسی انہیں پیغام بھجواتے رہے کہ سابق وزیر اعظم کو

Read more

کیا ’کساد بازاری‘ اب ناگزیر ہے؟ چار ماہرین معاشیات اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟

کورونا وائرس کے باعث معاشی صورتحال کی بدحالی، سپلائی چین میں رکاوٹوں اور یوکرین پر روسی حملے سمیت کئی عوامل نے افراط زر کو ایک ایسی سطح تک پہنچا دیا ہے جو دہائیوں میں نہیں دیکھی گئی اور بہت سے ماہرین کا خیال ہے کہ یہ آنے والے دنوں میں کساد بازاری کا اشارہ ہے۔

Read more

سیاست میں شاطرانہ چالیں

یہ دو ہزار گیارہ کی بات ہے صوبے میں عوامی نیشنل پارٹی کی حکومت اور ہمارے انتہائی محترم میاں افتخار حسین صوبائی وزیر اطلاعات تھے۔ میں ان دنوں ایک نیوز چینل میں کام کر رہا تھا ہمارے بیورو چیف دھماکے کی کوریج کر رہے تھے کہ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں مقامی پولیس سے لڑائی ہوئی۔ پولیس نے ہماری پوری ٹیم کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس سٹیشن لے جاکر حوالات میں بند کر دیا۔ کئی ایک سینئر

Read more

سپریم کورٹ میں خلفشار سے عدلیہ پر اعتماد میں کمی آئے گی

گزشتہ دو روز کے دوران سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طرف چیف جسٹس کو بھیجے گئے دو مراسلے میڈیا میں سامنے آئے ہیں۔ ان دونوں مراسلوں میں درج باتوں پر اتفاق یا اختلاف سے قطع نظر، یہ غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ملکی عدلیہ کا اعلیٰ ترین ادارہ بھی اندرونی خلفشار اور اختلافات کا شکار ہے لیکن اس معاملہ پر کوئی مناسب اور مثبت کارروائی دیکھنے میں نہیں آئی۔ سپریم کورٹ کے ججوں

Read more

جنگی معیشت سے خود انحصاری کا سفر مشکل ہو گا

کئی دہائیوں بعد پاکستانی ریاست کو اندازہ ہو رہا ہے کہ کسی بڑی طاقت کو اس کی عسکری صلاحیتوں کی ضرورت ہے اور نہ ہی اس کی اسٹریٹیجک اہمیت کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔ اب ملکی معیشت کا بوجھ بھی خود ہی اٹھانا ہے اور سروسز فراہم کرنے کے لئے جو بھاری بھر کم انتظامی ڈھانچہ اور مزاج استوار کیا گیا ہے، اسے حالات حاضرہ کے مطابق تبدیل کرنے کا کام بھی خود ہی کرنا ہو گا۔ اگرچہ یہ صورت

Read more

کیا آپ جلیل القدر صحافیوں کے سرخیل ارشد شریف کو جانتے ہیں

عقیدت یا اندھی تقلید باخبر اور بے خبر کے بیچ واضح فرق کو مٹا ڈالتی ہے اسی لیے عقیدت کو ”مبالغہ آمیزی“ کی ماں کہا جاتا ہے جس کی کوکھ سے درجنوں ایسی مضحکہ خیزیاں جنم لینے لگتی ہیں جو چنگے بھلے انسان کو قبیلہ انسان میں سے اچک کر فرشتے کے منصب پر فائز کر کے ایک ”سپر ہیومن بینگ“ میں تبدیل کر ڈالتی ہے۔ دو پارٹی سسٹم کی اجارہ داری کو ختم کرنے کے لیے کچھ سیاستدانوں کے

Read more

کہانی اب ہر ایک کی زبان پر ہے!

سوویت یونین شکست و ریخت کا شکار ہو کر سمٹ رہا تھا تو امریکیوں نے روس کو گھیرنے کے لئے یورپ کی سرحد پر واقع آزاد ہونے والی ریاستوں میں ’جمہوریت‘ اور ’انسانی حقوق‘ کے نام پر ’سرمایہ کاری‘ کا فیصلہ کیا تھا۔ ’سرمایہ کاری‘ کے ذریعے خود مختار ملکوں میں امریکی ’مداخلت‘ کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن یہ ابھی کل کی بات ہے جب نہرو کا بھارت افغانستان پر انخلاء کے بعد بھی تنہا روسیوں کے ساتھ کھڑا تھا۔

Read more

کیا فوج واقعی نیوٹرل ہو گئی ہے؟

پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں عوام کے ذہنوں میں سب سے زیادہ گردش کرنے والا سوال بن کر رہ گیا ہے جس کی وجوہات پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے واقعاتی شواہد ہیں جن کو دہرانے کی ضرورت نہیں اور ان کو تاریخ کے واقعات سے بھی تقویت ملتی ہے جن میں جنرل ایوب خاں، جنرل ضیاءالحق اور پرویز مشرف کا اپنے آئینی اختیارات سے تجاوز ہے جن کا انکار کسی بھی شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے

Read more

ہمارے مقدر کی تبدیلی

زندگی بھی اتنی ہی بے ثبات ہے جتنی پاکستانی سیاست۔ اگر کسی کو پاکستان کی تین چوتھائی صدی پر محیط سیاسی تاریخ کا مطالعہ کرنا ہو تو وہ محض پچھلی ایک دہائی کا مشاہدہ و مطالعہ کر لے اسے پتا چل جائے گا کہ ہم آج جہاں کھڑے ہیں کل بھی وہیں کھڑے تھے اور اگر ایسے ہی چلتے رہے تو کل بھی یہیں کھڑے رہیں گے جہاں سے چلے تھے۔ مشرف دور میں دونوں بڑی جماعتوں نون لیگ اور

Read more

سیاسی بحران اور معاشی بدحالی کا سنگم پاکستان کو کمزور کر رہا ہے

پاکستان میں موجودہ سیاسی، معاشی بحران نے ملک میں تلخی کا ماحول پیدا کیا ہوا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں ہے۔ جس سے تلخی اور بڑھ رہی ہے۔ اور سٹاک مارکیٹ آئے دن اوپر نیچے ہو رہی ہے۔ جس کا سارا اثر ملک کی معیشت اور ترقی پر پڑ رہا ہے۔ ملک مزید خسارے میں جاتا دکھائی دے رہا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ ملک میں سیاسی بحران ہے۔ مارچ کے

Read more

بجٹ کی کاپی پر پارٹی اشتہار

تحقیق کرنے والے جب کسی مسئلے پر کچھ لکھنا یا بولنا چاہتے ہیں اور وہ مسئلہ کسی خاص واقعے سے پہلے یا بعد کا ہو اور اس واقعے کے بعد بڑی تبدیلی رونما ہو چکی ہو تو پہلے اس واقعے کا حوالہ دینا اپنی بات یا موضوع میں وزن ڈالنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ جیسے کہ پہلی یا دوسری جنگ عظیم سے پہلے یا بعد ، تقسیم ہند سے قبل یا بعد از تقسیم ہند، نائن الیون سے پہلے

Read more

پاکستان کی حقیقی ترقی کا راز

ملک کے موجودہ ابتر سیاسی و معاشی صورتحال کی وجہ سے ہر پاکستانی مہنگائی کی دلدل میں روز بروز دھنستا ہی جا رہا ہے جہاں سے اسے نہ نکلنے کی مایوسی کھائے جا رہی ہے۔ ایسے مایوس کن بلکہ تباہ کن حالات میں ہر کسی کے ذہن میں ایک ہی سوال ہے کہ اس سیاسی و معاشی عدم استحکام کی بنیادی وجہ کیا ہے، کون اس کا ذمہ دار ہے، اس اہم ترین سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش

Read more

چائے کی پیالی اور معاشی بدحالی

ان دنوں سوشل میڈیا پر چائے کی پیالی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں مسلم لیگ نون کے رہنماء وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ”ملک کی معیشت کی بحالی کے لیے چائے کی ایک ایک پیالی کم پینی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کیوں کہ ہم چائے درآمد کرتے ہیں جس پر بہت سا زر مبادلہ خرچ ہوجاتا ہے۔ اور یہ ہم قرض کے پیسوں سے در آمد کرتے ہیں۔ جبکہ

Read more

انڈیا کی ’ریزورٹ سیاست‘ جو حکومتیں بنانے اور گرانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے

یہ ایسی سیاست ہے جہاں ایک سیاسی جماعت اراکین اسمبلی کو اکھٹا کرتی ہے اور کسی ایسے محفوظ ہوٹل یا ریزورٹ پہنچا دیتی ہے جہاں ان پر نظر رکھی جا سکے اور مخالف سے ہاتھ ملانے سے روکا جا سکے۔

Read more

الزام تراشی کی بجائے اعتماد سازی کا کام کیا جائے

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو ترقی کرنے اور موجودہ بحران سے نکلنے کے لئے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی ضرورت ہے۔ جب تک اپنی مدد آپ کے تحت خود قومی مسائل سے نہیں نمٹا جائے گا، قوم اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہو سکے گی۔ اس دوران وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ملک کے امیر لوگوں پر سپر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صاحب ثروت لوگوں سے زیادہ ٹیکس

Read more

پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف

ہم ”ٹک ٹاک“ کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباً ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ ”ہٹ کے“ کرنا پڑتا ہے۔ یوں کرتے ہوئے مضحکہ خیز حرکات سرزد ہوجانا یقینی ہے۔ اسی باعث ٹک ٹاک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر 18 سے 35 سال کے درمیان والی عمر کے لڑکے لڑکیاں ہی چھائے رہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ مگراب ”سترے

Read more

الوداع کشمیر کے بزدار۔ قیوم نیازی

1970 کی دہائی سے ریاست آزاد جموں و کشمیر میں جمہوری نظام کا دور دورہ شروع ہوا اور 1970 میں پہلی مرتبہ ریاست میں عام انتخابات کا انعقاد ہوا۔ 1970 سے لے کر 2021 کے انتخابات تک جو بھی جماعت حکومت بناتی اس کے صدر کو ہی وزیر اعظم آزاد کشمیر منتخب کیا جاتا۔ مگر 2021 کے انتخابات سے قبل ہی ماحول ایسا بن چکا تھا کہ ایک بات طے تھی کہ اگر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر اقتدار میں

Read more

سیاست جھوٹی اور مسائل حقیقی

ہم ایسے سماج میں رہتے ہیں جہاں جھوٹ کو پذیرائی ملتی ہے اور حقیقت کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے سماج میں سیاست جھوٹی ہوتی ہے اور مسائل حقیقی ہوتے ہیں لیکن سیاسی چلن ایسا ہے کہ مسائل کو حل کرنے کی بجائے اس پر سیاست در سیاست کی جاتی ہے۔ اگر پاکستانی سماج سے مسائل کا خاتمہ ہو جائے تو یقیناً اس سماج میں سیاست کی کوئی گنجائش نہیں رہے گی۔ یعنی پاکستانی سماج

Read more

مجھے مہربانی کر کے واپس جیل بھجوایا جائے، ہسپتال میں مجھ پر دو حملے ہوئے: علی وزیر کا مطالبہ

منتخب رکن قومی اسمبلی علی وزیر نے ایک ویڈیو پیغام میں درخواست کی ہے کہ انھیں ہسپتال میں خطرہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یا تو پروڈکشن آرڈر کے تحت انھیں بجٹ اجلاس میں شرکت کرنے دی جائے یا جیل واپس بھجوا دیا جائے۔

Read more

معاشی صورت حال بہتر ہونے میں وقت لگے گا

2013 سے 2018 تک مسلم لیگ نون کی حکومت نے درست اقدامات کر کے دہشت گردی، بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کی۔ شرح سود، شرح غربت اور مہنگائی کی شرح میں کمی کی۔ جی ڈی پی کو چھ فیصد تک پہنچا دیا۔ سٹاک ایکسچینج ستاون ہزار تک چلی گئی۔ امن و امان کی وجہ سے اندرونی اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ہوا۔ دولت کی ریل پیل ہوئی۔ بے روزگاری میں خاطر خواہ کمی ہوئی۔ عام آدمی کی آمدنی میں

Read more

نظر انداز کی جانے والی حقیقت

پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں خلق خدا کی اکثریت سیاست دانوں کو خود غرض،نکما اور بدعنوان تصور کرتی ہے۔ جمہوری ملکوں میں تاہم انہیں ”سزا“دینے کے لئے انتخاب کا انتظار کیا جاتا ہے۔امید باندھی جاتی ہے کہ یہ عمل ان کی جگہ بہتر لوگوں کو آگے بڑھانے میں مددگار ہوگا۔ پاکستان جیسے ممالک جو طویل دہائیوں تک غیر ملکی سامراج کی غلامی میں رہے انتخابی عمل پر البتہ اعتبار نہیں کرتے۔صدیوں سے ہم ”ظالم مگر عادل“ سلطان کے خواہاں

Read more

انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

پاکستان میں رواں سال کے آغاز سے ہی سیاسی پارہ کافی گرم رہا ہے جس میں اسمبلیاں توڑنے تک کی نوبت آن پہنچی لیکن یہاں داد دینی ہوگی سپریم کورٹ آف پاکستان کو جس نے بغیر کسی تعطل کے دو دنوں کے اندر نہ صرف اسمبلیوں کو بحال کیا بلکہ عدم اعتماد پر ووٹنگ کے احکامات بھی جاری کر دیے۔ بس پھر وہی ہوا جس کا تصور صاب نظر لوگ سیاسی بے چینی کے اوائل سے ہی کر رہے تھے

Read more

صرف غریبوں قربانی کا بکرا نہ بنایا جائے!

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے امید ظاہر کی ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ معاہدہ ایک دو روز میں طے پا جائے گا۔ اس سے پہلے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول پر ہونے والی بات چیت میں تعطل کی خبریں سامنے آئی تھیں کیوں کہ بجٹ میں آمدنی کے تخمینے پر آئی ایم ایف کے نمائندوں کے تحفظات تھے۔ اس دوران وزیر خزانہ کی سربراہی میں پاکستانی وزارت خزانہ کے وفد نے اسلام آباد میں نامزد امریکی

Read more

عوام پریشان، احتجاج ناکام اور سیاستدان خوشحال

پاکستان کی سیاست میں احتجاج، دھرنے اور انقلاب کے نعرے معمول کا حصہ بن کر رہ گئے ہیں۔ ہر آئے روز کسی نہ کسی سیاسی جماعت نے احتجاج کی کال دی ہوئی ہوتی ہے۔ مگر مشاہدے میں یہ آ رہا ہے کہ کال دینے والی سیاسی جماعت کے کارکنوں کے علاوہ عوام میں سے کوئی بھی توجہ نہیں دیتا۔ اس کی دو وجوہات ہیں ایک تو عوام کا سیاسی جماعتوں کے قائدین سے اعتماد اٹھ چکا ہے اور دوسرا ان

Read more

”نحوست“ کی ذمہ دار شہباز حکومت

عمران خان صاحب کے متوالوں کی جانب سے ہوئے اس دعویٰ کو جھٹلانے کی تاب مجھ میں نہیں جس کے مطابق اتوار کی رات ملک بھر کے تمام شہروں سے عوام فقید المثال تعداد میں گھروں سے نکل آئے۔مختلف مقامات تک پہنچے اور وہاں نصب سکرینوں کی بدولت اپنے قائد کی ”امپورٹڈ حکومت“ کی جانب سے مسلط کردہ مہنگائی کے خلاف دھواں دھار تقریر سنی۔ عوام کو انہوں نے واضح الفاظ میں بتادیا کہ ملک بچانے کے لئے فی الفور

Read more

صدر عارف علوی آئینی و جمہوری روایت کو پامال کر رہے ہیں

صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے پاس کیے ہوئے الیکشن ترمیمی بل پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے ایک بار پھر حکومت کو واپس بھیج دیا ہے۔ صدارتی بیان سے واضح ہوتا ہے کہ صدر اس آئینی شرط سے آگاہ ہیں کہ ان کے دستخط کے باوجود ملکی پارلیمنٹ کے مشترک اجلاس سے دوبارہ منظور ہونے والے اس بل کو دس روز بعد قانونی حیثیت حاصل ہو جائے گی۔ اس کے باوجود انہوں نے

Read more

روک سکو تو روک لو!

اس وقت پاکستان سیاست اور جمہوریت کے درمیان مشقتی بنا ہوا ہے۔ 2018 ء کے انتخابات کے بعد ملی جلی سیاسی جماعتوں کے تعاون سے عمران خان سرکار بنی تھی اس وقت بھی ہارنے والی مشہور زمانہ سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز نے الزام لگایا تھا کہ انتخابات شفاف نہیں تھے اور نہ معلوم اداروں نے من مانی کر کے ایسا نتیجہ دیا جس سے جمہوریت پر سیاست کرنی مشکل ہو جائے۔ کوئی بھی جماعت نامعلوم ادارے

Read more

کیا سیاسی و معاشی گرداب سے نکلا جاسکتا ہے؟

پاکستان بطور ریاست یا معاشرہ دو بڑے بحرانوں سے گزر رہا ہے جن میں سیاسی اور معاشی بحران سرفہرست ہے۔ دونوں بحرانوں کو ہم کسی بھی طور پر سیاسی تنہائی میں نہیں دیکھ سکتے۔ دونوں کی کامیابی کا براہ راست تعلق ایک دوسرے سے جڑا ہوا ہے اور اس میں اہم آہنگی اور سماجی و سیاسی توازن کو قائم کیے بغیر معاشی ترقی کا خواب بھی ممکن نظر نہیں آتا۔ یہ منطق بھی سمجھ سے بالاتر ہے کہ ہم معاشی

Read more

پی ڈی ایم بنانے سے لے کر پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے تک کا سفر!

پاکستان پیپلز پارٹی اور ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پنجاب میں بیٹھی اشرفیہ یا ان سے جڑے کرائے کے میڈیا والے جو بھی کہیں لیکن ایک بات جو بہت اہم اور حقیقت پر مبنی بات ہے جس کو کبھی جھٹلایا نہیں جائے گا وہ یہ بات ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی وفاق کی علامت ہے اور ملک پر جس جس وقت سخت وقت آیا پاکستان پیپلز پارٹی نے ہی اپنی قائدانہ صلاحیتوں کے جوہر دکھا کر سخت فیصلے کر

Read more

معاہدہ فریقین کے درمیان ہوا تھا

ہم سب کا ریاست کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ طے پایا تھا جس کے نہ ہونے کا نقصان آج تک ناقابل یقین حد تک ہوتا رہتا۔ معاہدہ فریقین کے درمیان ہوتا ہے اور اس کے کچھ گواہ اور عمل درآمد کروانے والے بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہمارا عمرانی معاہدہ کیا واقعی ہم نے کیا تھا اس کے گواہ اور عمل کروانے والے کون ہیں؟ ہم سبھی کسی نہ کسی طرح ان کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے

Read more

پشتون قوم میں قومی نظریہ کا فقدان

لفظ Nation یعنی قوم لاطینی زبان کے لفظ Natiu یا nacioun سے ماخوذ ہے جس کے معنی پیدائش، لوگ، ذات یا کلاس کے ہیں۔ وسیع اور کم پیچیدہ معنوں میں یہ اصطلاح ایک ثقافتی اور تاریخی نوعیت کی ایک ایسی جماعت کی عکاسی کرتی ہے جو جو مشترکہ خصوصیات جیسے کہ زبان، تاریخ، نسل، ثقافت اور یا ایک مخصوص علاقے کے مجموعے کی بنیاد پر تشکیل دی گئی ہوں۔ اور سب سے بڑھ کر قوم ایک مشترکہ اور قومی نظریہ

Read more

اللہ، امریکہ، اسٹیبلیشمنٹ اور عمران

ابن رشد کے مطابق ”اگر جاہلوں پر حکمرانی چاہتے ہو تو مذہب کا غلاف اوڑھ لو“ ۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ مذہبی پیشواؤں اور حکمرانوں نے ہمیشہ مذہب کو عوام کے خلاف بطور استحصالی قوت کے استعمال کیا ہے۔ ہامان اسی مذہبی پیشوائیت کا نمائندہ ہے جو آج بھی کسی نہ کسی شکل میں ایسے تمام معاشروں میں طاقتور حیثیت رکھتا ہے جہاں مذہب پر چند مذہبی پیشواؤں کی اجارہ داری قائم ہے اور جہاں تعلیمی نظام شعور اور

Read more

مہنگائی کا طوفان۔ ”ابھی تو شروع ہوا ہے“

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ جب بھی رات کے بارہ بجے سے قبل پیٹرول اور ڈیزل وغیرہ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کرنے کے لئے ٹی وی سکرینوں پر نمودار ہوں تو ابتدائیہ میں عمران حکومت کو ہماری مشکلات کا ذمہ دار ٹھہرانے میں وقت ضائع نہ کریں۔ میری درخواست کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ میں گزشتہ حکومت کو ان دنوں شدید سے شدید تر ہوتے اقتصادی بحران کے تناظر میں بری الذمہ سمجھتا

Read more

اگر بہن سے بھائی جنسی زیادتی کرے تو؟

سوال بہت کڑوا ہے، شاید زہر ہلاہل جیسا۔

لیکن کیا کریں کہ اس سوال سے اٹھنے والی سڑاند سے اب ہمارا دم گھٹا جاتا ہے۔ پہلے تو یہ جان لیجیے کہ یہ سوال ہر گز ہمارے ذہن کی اختراع نہیں۔ یہ مسئلہ معاشرے کی ان بچیوں نے ہمارے سامنے رکھا ہے جو اس کا شکار ہیں۔ اس لیے ہم چاہتے ہیں کہ اس سوال کے پیچھے جو بھیانک حقیقت کسی آئس برگ کی طرح پوشیدہ ہے، وہ آپ بھی سمجھ لیں۔

ہم پچھلے تین برسوں سے معاشرے میں ریپ ہونے والی عورتوں اور بچیوں کا رونا رو رہے ہیں۔ کسی کے سر پہ آج تک جوں نہیں رینگی اس لیے کہ ہمارے معاشرے کے حکمرانوں اور علما نے اس کا ملبہ عورت، اس کے لباس، اس کی تعلیم، آزادی اور کیرئیر پہ ڈالا ہے۔ ہر بات کا جواب یہ ہے کہ باہر کیوں نکلی؟

Read more

بھارتی مسلمانوں کی کسمپرسی اور عمران خان کا مہنگائی شو

بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتہاپسند ریاستی حکومتیں مسلمانوں کا احتجاج دبانے کے لئے ان کے گھروں کو مسمار کرنے کی منظم پالیسی پر عمل کر رہی ہیں لیکن کوئی عدالت اس غیر آئینی اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی کے خلاف ریلیف دینے پر آمادہ نہیں ہے۔ دوسری طرف پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے سازش، کرپشن اور نیوٹرل کے ہتھکنڈے آزمانے کے بعد مہنگائی کو سیاسی ہتھیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور عوام

Read more

آئی ایم ایف کی شرائط اور پاکستانی پریشانیاں

پاکستان میں سیاست آہستہ آہستہ صرف وہیں ہو رہی ہے جہاں اس کی ضرورت بچی ہے، اس کی دوسری جگہیں ہیں ٹی وی کے ڈبے اور سیاستدانوں کے ڈرائنگ رومز جہاں پاکستانی جماعتوں کے اجلاسوں کے اندر میں نے سنا ہے۔ میں سمجھتا ہوں۔ پر بات ہوتی ہے اور نشستن، گفتن، برخواستن کا شاندار نمونہ دیکھا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر پنجاب میں ان 20 صوبائی حلقوں کی سیاست زور و شور سے جاری ہے، پیپلز پارٹی کے جناب

Read more

بجٹ مجنوں ہے کہ لیلیٰ

کھلا دھوکا دینے والے بازی گر آج کل ماہر معاشیات کہلاتے ہیں، ایک ہی رومال ہے جسے یہ ماہرین کبھی کبوتر بنا دیتے ہیں کبھی طوطا، اور دیکھنے والے پورے خروش سے تالیاں پیٹتے ہیں حال آں کہ ہوتا سب التباس ہے، یعنی بصری دھوکا، اور موجودہ وزیرِ خزانہ تو امامِ بازی گراں نکلے کہ اچھے اچھے سمجھ ہی نہیں پائے کہ لڑکی ہوئی ہے یا لڑکا، بجٹ مجنوں ہے کہ لیلیٰ، اچھا ہے کہ برا، عوام پر بوجھ پڑا

Read more

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 'دیرینہ پارٹی ورکرز' کو ٹکٹ دینے میں کس حد تک کامیاب ہوئی؟

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی تاریخ میں ایسا کم ہی دیکھنے میں آیا ہے کہ جماعتوں میں موجود کارکنان کو بڑی تعداد میں پارٹی کے ٹکٹس دیے گئے ہوں۔

Read more

عمران خان حکومت کے خاتمے کی مبینہ امریکی سازش ایک مرتبہ پھر زیرِ بحث

’سازش‘ یا ’مداخلت‘ کے گرد ہونے والی اس بحث میں نئی جان منگل کو پڑی جب میجر جنرل بابر افتخار نے سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے ایک بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

Read more

مہنگا پیٹرول، آرڈی ننس پر چلتی اسمبلی اور پرویز مشرف کی واپسی

آئی ایم ایف سے مالی پیکیج لینے کی امید پر حکومت نے پیٹرول کی قیمتوں میں بالترتیب 24 اور 59 روپے فی لیٹر اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ نصف رات سے پاکستان میں پیٹرول 234 جبکہ ڈیزل 263 روپے فی لیٹر فروخت ہو گا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اسلام آباد میں بتایا ہے کہ اس اضافہ کے بعد پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت کو نقصان نہیں ہو گا۔ اس مد میں دی جانے والی سبسڈی اب ختم کردی گئی ہے۔

Read more

کرکٹ، عمران خان کی سیاست اور استعاروں کی اہمیت

پاکستان اپنی سیاسی تاریخ کے ایک اور ہنگامہ خیز دور سے گزر رہا ہے۔ گزشتہ بہت سے برسوں کی طرح اب کی بار بھی رونق افروزی کا سامان کرکٹ کے مرد میدان عمران خان کے دم قدم سے ہے۔ عمران خان کی بنیادی وجہ شہرت برطانوی نوآبادیاتی دور کے یادگار کھیل کرکٹ سے وابستگی ہے۔ برطانوی سامراج کے خاتمے کے بعد ، اکثر غیر سفید فام ریاستوں میں جہاں کرکٹ مقبول تھا، وہاں یہ کھیل نسل پرستی اور ’صدیوں کے

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔ ”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جو بائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاؤس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کرگئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ

Read more

مسعود خاں کا امریکی صدر کے ساتھ فوٹوسیشن

مبارک ہو قضیہ تمام ہوا۔”ڈان“ اخبار کے برسوں سے واشنگٹن میں مقیم نامہ نگار انور اقبال نے خبر دی ہے کہ پیر کی شام امریکی صدر جوبائیڈن نے بالآخر ان کے ملک میں تعینات ہوئے پاکستانی سفیر مسعود خان صاحب کو وائٹ ہاﺅس بلالیا۔ ان کے ساتھ تصویر بھی کھنچوائی اور یوں مسعود خان واشنگٹن میں ہمارے سفارتی آداب کے عین مطابق تعینات ہوئے سفیر کی حیثیت اختیار کر گئے۔ پیر کے روز چھپے کالم میں خاکسار نے امریکہ کے

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: غلامی میں آزادی کیسی؟

نعروں کے فریب سے نکل کر اب اصل رہنمائی کی طرف آنا ہو گا، عوام کو بتانا ہو گا کہ حقیقی آزادی کیسے حاصل ہو سکتی ہے جبکہ ہم آئی ایم ایف کی شرائط کے غلام ہیں۔ سب بیچنے والے آزادی کے نعرے لگا رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more