الیکشن 2024 کے متنازعہ نتائج

الیکشن دو ہزار چوبیس کے نتائج متنازعہ ہو چکے ہیں۔ پری الیکشن اقدامات کے باوجود جن میں تحریک انصاف سے نشان لے کر اس کو بحیثیت پارٹی میدان میں نہ اترنے دینے، اس کے امیدواروں کو انتخابی کمپین نہ چلانے دینا، بہت سے الیکٹیبلز کا تحریک انصاف سے دوسری جماعتوں میں شامل ہونا شامل ہیں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں نے اپنے مخالف امیدواروں کو خیبر پختونخوا میں مکمل طور پر شکست فاش دے دی ہے۔ تمام تر

Read more

مولانا فضل الرحمان کی پریشانی کا کوئی حل نہیں!

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان شدید جلال میں ہیں اور ایک بار پھر ’تخت یا تختہ‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے اعلان کر رہے ہیں کہ اب فیصلے ’میدان‘ میں ہوں گے۔ مولانا کے اس بیان سے اگر ان کی پھنکار اور بدحواسی کو الگ کر دیا جائے تو جانا جاسکتا ہے کہ اس ملک کا کوئی بھی مذہبی رہنما جمہوریت پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اپنے نام نہاد ’تقدس‘ کی بنا پر حکمرانی پر اپنا حق

Read more

انتخابی نتائج نے بحران بڑھا دیا

اتوار کو شائع ہونے والے حتمی نتائج کے اعداد و شمار کے مطابق عمران خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 93 نشستیں جیت لیں، پی ڈی ایم میں شامل جن جماعتوں نے انہیں تقریباً دو سال قبل اقتدار سے بے دخل کیا انہوں نے مجموعی طور پہ قومی اسمبلی کی 160 نشستیں حاصل کر لیں جن میں نواز لیگ نے 75، پیپلز پارٹی نے 54، ایم کیو ایم نے 17، جے یو آئی نے 5، مسلم

Read more

کیچ میں انتخابات کے بعد بے چینی

کیچ گوادر حلقہ این اے 259 میں ملک شاہ جو کہ پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑ رہے تھے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انہیں چالیس ہزار زائد ووٹ لے کر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ ملک شاہ کیچ گوادر کے حلقے میں ایک نووارد ہیں۔ ان کا اپنا حلقہ انتخاب چاغی ہے۔ جو بلوچستان اور افغانستان کے سرحد پر واقع ہے۔ تربت سے چاغی کا فاصلہ بہت زیادہ ہے۔ اس لیے تربت کے لوگ اس غیر

Read more

جے یو آئی کی پارلیمانی سیاست سے ممکنہ دستبرداری کی دھکمی: مولانا فصل الرحمان کے ’غصے‘ کی وجہ کیا؟

بی بی سی نے مذہبی امور کے ماہرین سے بات کر کے یہ سمجھنے کی کوشش کی ہے کہ کیا جے یو آئی (ف) واقعی پارلیمانی سیاست سے دوری اختیار کرنے کے بارے میں سوچ رہی ہے اور اگر ایسا ہے تو پھر اس کے کیا اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

کیا تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی مجلس وحدت المسلمین میں شمولیت سے مخصوص نشستیں حاصل ہو پائیں گی؟

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے منگل کو یہ اعلان کیا گیا تھا کہ اس نے قومی اسمبلی، پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر اپنا حصہ لینے کے لیے مجلس وحدت المسلیمین اور جماعت اسلامی سے الحاق کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

جمہوریت ایک مسلسل امتحان ہے

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا مرحلہ درپیش ہے۔ حسب توقع 8 فروری کو ایک منقسم قوم کا منقسم مینڈیٹ سامنے آیا ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کو واضح اکثریت ملی ہے۔ پنجاب میں گھمسان کا رن پڑا ہے۔ مسلم لیگ نواز سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن نواز شریف کے بیشتر قریبی رفقا شکست کھا گئے ہیں۔ رانا ثنااللہ، سعد رفیق، خرم دستگیر، جاوید لطیف اور شیخ روحیل اصغر کی شکست سیاسی بساط پر میاں نواز

Read more

پاکستانی سیاست کا مکس اچار

اسٹیبلشمنٹ، سیاستدانوں کی ذاتی انا، جنگ اور اقتدار کی ہوس کی اس لڑائی میں ہار پاکستان رہا ہے۔ الیکشن کے سرکاری نتائج کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے آزاد ممبران قومی اسمبلی میں بانوے سیٹوں کے ساتھ سرفہرست جبکہ پاکستان مسلم لیگ نون اسی سیٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، نون لیگ کو مخصوص نشستیں ملنی ہیں، جبکہ آزاد ممبران جو کہ دراصل تحریک انصاف ہی ہیں کو انتخابی نشان نا ہونے کی وہ نشستیں نہیں مل سکتی، حتی

Read more

الیکشن اور سیاسی استحکام

الیکشن 2024 نے بڑے سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ لیکن کوئی ان سوالوں کے جواب دینے کے لیے تیار نہیں۔ لوگ عمران خان کی حکومت جاتے ہی آنے والے الیکشن پر خدشات کر رہے تھے لیکن اب یہ سمجھ آتی ہے کہ ان کے خدشات میں وزن تھا۔ اس میں کوئی شک نہیں کے عمران خان کی حکومت غیر مقبول تھی مگر ان کو ہٹانے کا سبب اس کی غیر مقبولیت نہیں تھی بلکہ عمران خان ہٹانا کچھ لوگوں کے

Read more

"بھلے” ملک کو کہاں لے جائے گا

پاکستان کے مشہور نجی انٹرٹینمنٹ چینل ہم ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامہ سیریل ’عشق مرشد‘ کے چرچے آج کل نہ صرف ملک کے طول و عرض میں ہو رہے ہیں مگر سرحد پار بھی ناظرین اسے بہت پسند کر رہے ہیں، با الخصوص نامور مزاحیہ فنکار علی گل ملاح کے ڈائیلاگ ’بھلے‘ کو بہت زیادہ سراہا جا رہا ہے اور مقبولیت کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ بھلے سندھی زبان ایک لفظ ہے جو عموماً کسی بھی بات،

Read more

بلوچستان ایک بہترین سیاحتی مقام (قسط دوئم)

چلیں، مکران کوسٹل ہائی وے اور اس خطے میں پائے جانے والے قدرتی نظاروں، ہفت تلار (آستولہ جزیرہ) جیسے حسین و دلکش اور نئے جنم لینے والے زمین کے خوبصورت حصوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے بلوچستان کے دیگر علاقوں کا ذکر کرتے ہیں۔ جس طرح ہم نے اپنی علمی بساط کے مطابق مکران اور اس سے ملحقہ علاقوں کی خوبصورتی اور سحر انگیز جگہوں سے پردہ ہٹاکر ان کی خوبصورتی کو اجاگر کیا اسی طرح لسبیلہ میں حب ڈیم، سمندر

Read more

انتخابات کے بعد!

شکوک وشبہات اور بے یقینی کی گہری دھند کے باوجود 8؍فروری کے صاف وشفاف افق سے انتخابات کا سورج طلوع ہوا جب خیبرپختون خوا اور پنجاب اسمبلیوں کو رُخصت ہوئے ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے اور سندھ، بلوچستان اور وفاق کے منتخب ایوانوں کو تحلیل ہوئے بھی چھ ماہ ہونے کو ہیں۔ اہم بات یہ ہے کہ انتخابی عمل بڑی حد تک پُرامن رہا۔ داخلی اور خارجی مبصرین نے بے قاعدگیوں کی بات ضرور کی ہے،

Read more

’فارم 45 کے مطابق جیت رہے تھے، فارم 47 آیا تو ہار گئے۔۔۔‘ الیکشن کمیشن انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیسے کرے گا؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے بعد جہاں تمام جماعتیں کامیابیوں پر جشن منا رہی ہیں وہیں ہارنے والے امیدوار اپنے مخالفین کے خلاف دھاندلی کی شکایات کرتے ہوئے بھی نظر آ رہے ہیں۔

Read more

اب کرنا کیا ہے؟ عاصمہ شیرازی کا کالم

عمران خان کی سیاست سے لاکھ اختلاف مگر سچ تو یہ ہے کہ تمام اندازے، بیانیے ،قیافے اور تخمینے قطعی طور پر مسترد ہو چکے ہیں۔ اس کا کریڈٹ عمران خان کو بالکل نہیں جاتا بلکہ اُن قوتوں کو ضرور جاتا ہے جو غیر مقبول ہوتی چلی جا رہی ہیں۔

Read more

آزاد امیدواروں کی ’سرپرائز انٹری‘ اور جوڑ توڑ: ن لیگ، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے پاس کیا آپشنز موجود ہیں؟

اب سیاسی جوڑ توڑ، احتجاج، ملاقاتوں اور وعدوں وغیرہ کا یہ سلسلہ ہمیشہ تو نہیں چلتا رہے گا۔ یہاں بھی آئین پاکستان نے ایک حد مقرر کر رکھی ہے کہ الیکشن کے بعد سیاسی جماعتوں کے پاس کتنا وقت ہے جس میں وہ حکومت سازی کے لیے ہوم ورک مکمل کریں۔

Read more

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے مبینہ دھاندلی اور ووٹوں کی گنتی میں ہیرپھیر جیسے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مگر انتخابی دھاندلی یا الیکشن فراڈ کیا ہوتا ہے اور اس کے جمہوریت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

Read more

انتخابی حقائق کی روشنی میں پختون سیاست کا نیا رخ

اس وقت مولوی اور پاکستان کی پوزیشن ایک جیسی ہے۔ دونوں کو کہیں نہ کہیں اپنی افادیت ثابت کرنے کے بعد کہیں جاکر اہمیت ملتی ہے۔ پاکستان کو یہ افادیت بین الاقوامی میدان میں ثابت کرنی پڑتی ہے، اور مولوی کو پاکستان کے پالیسی سازوں کے سامنے۔ جب تک پاکستان کے اردگرد کوئی بین الاقوامی مسئلہ درپیش نہ ہو، تب تک پاکستان نہ صرف یہ کہ بڑی طاقتوں کی پابندیوں کے گرفت میں ہوتا ہے، بلکہ اس دوران اس سے

Read more

الیکشن 2024: کیا ایسے ہی نتائج متوقع تھے؟ اب اگلا منظر نامہ کیا ہوگا؟

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے بارھویں عام انتخابات میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد اُمیدواروں نے دونوں بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی پر سبقت حاصل کر لی ہے۔ دونوں بڑی جماعتیں اس پوزیشن میں نہیں ہیں کہ وفاق میں بغیر اتحاد کے حکومت سازی کرسکیں۔ اب سوال یہ ہے کہ اگلا منظر نامہ کیا بننے جارہا ہے؟

Read more

مولانا ہدایت الرحمن: گوادر میں سیاسی تبدیلی

2024 کے انتخابات نے پورے ملک میں کچھ ایسے نتائج آئے، جس سے مبصرین حیران ہیں۔ جمہوریت میں ہمیشہ عوام کی جیت ہوتی ہے۔ جمہوری معاشروں کی یہی خوبی ہے کہ وہاں بادشاہت نہیں چلتی۔ عوام کی خدمت، ان سے جڑے رہنے، اور ان کی ہر مشکل میں ان کی ساتھ ہونے سے کامیابیاں ملتی ہیں۔ میر حمل کلمتی بلا شرکت غیرے 2008 سے لے کر 2023 تک ضلع گوادر کے ایم پی رہے۔ اس دوران وہ چند سال بلوچستان

Read more

الیکشن نتائج میں تاخیر: وجہ دھاندلی تھی یا حقیقی مسائل

میرے ابو جان اور چھوٹا بھائی بالترتیب حلقہ این اے 58 چکوال اور این اے 127 لاہور کے ایک پولنگ سٹیشن پر بطور پریزائڈنگ افسر تعینات تھے۔ دمِ تحریر صبح کے 6:32 ہوئے ہیں۔ پہلے تو سگنل نہیں تھے، کچھ ہی دیر پہلے بحال ہوئے تو میں اسی انتظار میں تھا کہ ابا جی اور چھوٹے میاں سے حال احوال لوں۔ چھوٹے بھائی سے بات ہوئی تو اس نے بتایا کہ غیر حتمی نتائج وہ رات 12 یا 1 بجے

Read more

انتخابات سے آگے

میں یہ کالم سات فروری کی شام قلم بند کر رہا ہوں۔ جب یہ شائع ہو گا، تو انتخابات کے زیادہ تر نتائج آ چکے ہوں گے اور مقتدرہ حکومت سازی کا جائزہ لے رہی ہو گی۔ ایک پارٹی حکومت بنائے گی یا مخلوط حکومت قائم ہو گی، ہم یقین سے اس معاملے میں کوئی رائے نہیں دے سکتے، البتہ ان رجحانات اور امکانات کا جائزہ لے سکتے ہیں جو انتخابی مہم کے دوران سامنے آتے رہے ہیں۔ اس بار

Read more

کیا پاکستان میں پولنگ کے روز موبائل سروس کی بندش کا نشانہ تحریک انصاف ہے؟

یہ یقین دہانیاں دیگر ووٹرز کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور ووٹرز کے لیے زیادہ تسلی کا باعث بنیں اور اس کی وجہ یہ تھی کہ حکومتی کریک ڈاؤن کے نتیجے میں تحریک انصاف نے عام انتخابات 2024 کے لیے اپنی انتخابی مہم چلانے کے لیے ڈیجیٹل ذرائع پر زیادہ اکتفا کیا تھا اور پولنگ کے روز بھی اپنے ووٹرز کی رہنمائی کے لیے مختلف آن لائن ذرائع کا بندوبست کر رکھا تھا۔

Read more

عوام آئینی حکومت کے لیے ووٹ دیں

قیاسات، اندازوں، شبہات اور مشکلات کے بعد پاکستان میں جمعرات 8 فروری کو پولنگ ہو رہی ہے۔ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں 28 افراد جاں بحق ہو گئے لیکن ارباب اختیار انتخابات منعقد کروانے کا تہیہ کیے ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پشین اور قلعہ سیف اللہ میں حملوں کے بعد ملک بھر میں سکیورٹی مستحکم کرنے کا حکم دیا ہے اور کہا کہ سکیورٹی فورسز ووٹروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مستعد رہیں۔ انتخابات سے

Read more

بلوچستان میں الیکشن سے ایک دن قبل دو دھماکے: ’وہ افراد ہلاک ہوئے جو کراچی سے یہاں صرف ووٹ ڈالنے آئے تھے‘

بلوچستان کے سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ الیکشن سے ایک روز قبل دو دھماکوں میں کم از کم 28 افراد ہلاک اور 43 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ تاحال کسی گروہ کی جانب سے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔ یہ دونوں دھماکے اِن حلقوں کے امیدواروں کے انتخابی دفاتر کے باہر ہوئے ہیں۔

Read more

بلا، شیر، تیر، پتنگ اور وہ

بلا، ارے بھائی آخر کب تک نوکنگ کرتے رہو گے کچھ کھیلنے کا موقع بھی تو دو۔ اب تو ٹیل اینڈر ہی بچے ہیں کم از کم ان کے ہاتھ تو لگوں۔ وہ، خبردار جو کھیلنے کی بات کی تم نے پچھلی دفعہ پورے پانچ دن ( پانچ سال ) کا ٹیسٹ میچ دیا گیا تھا تمھیں لیکن تمھارے نا تجربہ کار کھلاڑیوں نے اسے ٹی 20 بنا کر رکھ دیا۔ جیسے دیکھو چھکا لگانے کی سعی میں اپنی وکٹ

Read more

دھماکوں کی گونج

دھماکہ کی آواز سنتے ہی بڑے بڑوں کے ہاتھوں کے طوطے اڑ جاتے ہیں، چاروں شانے چت ہو جاتے ہیں۔ ایک شب ہاسٹل سے تھوڑا باہر عسکری چوکی پر دو دوستوں کے ہمراہ موجود تھا۔ پیٹ پوجا کا معاملہ تھا، اس شب ہاسٹل کے کھانے سے اکتائے ہوئے مبارک ہوٹل پر آرڈر کیا۔ جس کو وصول کرنے کے لیے جائے وقوعہ پر موجود تھے۔ ادھر کھانا موصول ہوا ادھر آنکھوں کے سامنے اچانک آگ بھڑک اٹھی، بندہ ناچیز کو ایک

Read more

جب پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی (حصہ دوم)

ناہید خان بیان کرتی ہیں جلسے گاہ سے روانہ ہوتے ہوئے بی بی نے مجھ سے کہا میاں نواز شریف کا فون ملاؤ تاکہ ان سے تعزیت کرسکیں، فون ملانے سے پہلے بی بی گاڑی کے اردگرد جمع عوام کے نعروں کا جواب دینے اور انہیں ہاتھ ہلانے کا فیصلہ کیا، گاڑی کے سن روف میں کھڑی ہو گئیں کچھ ہی دیر میں تین فائر اور ایک دھماکے کی آواز سنائی دی بینظیر سن روف سے اندر گر گئیں۔ یوں

Read more

انتخاب، عوام اور ریاست

پاکستان کی تاریخ کے متنازعہ ترین انتخابات کا انعقاد ہونے کو ہے۔ ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیاں بڑے بڑے جلسے کر چکی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سب سے مقبول پارٹی اور اس کا لیڈر پارٹی، نشان اور حکمت کی تمام باتیں گنوائیں کے بعد اب اس امید پر جیل سے غرار رہا ہے کہ 8 فروری کو عوام تاریخی طور پر باہر نکل کر اس کو جیل سے نکال لیں گے مگر شاید وہ تاریخ سے نابلد ہے۔ اس

Read more

کیا 8 فروری کا دن ملکی تقدیر تبدیل کر دے گا؟

پاکستان میں آج انتخابی مہم کا آخری دن تھا۔ نواز شریف نے قصور میں اور بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسہ کر کے پولنگ سے پہلے عوام تک اپنا حتمی پیغام پہنچایا۔ تحریک انصاف کو میدان سے صاف کر دیا گیا ہے۔ اس کی انتخابی مہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے نہایت محدود پیمانے پر چلائی گئی۔ اسے نہ جلسہ کرنے کی اجازت ملی اور نہ ہی ورچوئل انتخابی مہم کا موقع فراہم ہوا لیکن دوسری دونوں بڑی

Read more

ہم دیکھیں گے۔ ملک جان کے ڈی

ملک جان کے ڈی سے میرا قریبی تعلق ہے بلکہ یوں کہیے کہ ہم دونوں ایک ہی گھر کے فرد ہیں۔ جب بھی ہم دونوں کا دیوان ہوتا ہے تو اکثر ہماری باتیں معاشرے، ادب اور ادیبوں پر ہوتے ہیں اور یہ ملک جان کی ادب سے دوستی اور دلچسپی کی منہ بولتا ثبوت ہے کہ وہ ہمیشہ ادب اور ادبی کاموں میں مصروف نظر آتے ہیں۔ ملک جان کئی سوشل سائٹوں پہ کالم، آرٹیکل اور فیچر اسٹوریز لکھتے ہیں

Read more

سندھ میں گرینڈ اینٹی پی پی اتحاد

سندھ میں ایک گرینڈ اینٹی پی پی الیکشن اتحاد بن چکا ہے جس کا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ جی ڈی ای اور سندھ کے قومپرست تو پہلے ہی اتحاد بناتے تھے مگر اب ایم کیو ایم، قوم پرست اور فنکشنل لیگ سب نے مل کر پی پی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کی اگر سیاسی تاریخ کو دیکھا جائے تو ایم کیو ایم اور سندھ میں الیکشن لڑنے والے قومپرست ایک دوسرے کے

Read more

’مظلوم پشتونوں کی آواز‘ سمجھی جانے والی پشتون تحفظ موومنٹ تقسیم کیسے ہوئی اور اب کہاں ہے؟

پشتونوں کو بظاہر متحد کرنے والی تحریک اس وقت شدید تقسیم کے نتیجے میں آنے والے الیکشن میں اسی تحریک سے ابھرنے والے کئی افراد اور تنظیمیں بطور سیاسی جماعت اور آزاد امیدوار حصّہ لے رہے ہیں۔

Read more

وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟

کراچی کو ناصرف پاکستان کا معاشی مرکز قرار دیا جاتا ہے بلکہ یہ شہر وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس شہر میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد بلوچستان میں قومی اسمبلی کی مجموعی نشستوں سے بھی زیادہ ہے جہاں کبھی ایم کیو ایم اور کبھی تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہا۔ موجودہ انتخابات سے قبل شہر کی صورتحال کیا ہے؟

Read more

وحید نور ایک وجدانی شاعر

رب کائنات نے انسانوں کو جہاں دیگر حسیات سے نوازا ہے، ان میں ایک جمالیات کی حس بھی ہے، رب کائنات کی ذات جمیل ہے اور وہ جمال کو پسند کرتے ہیں، انسان خلیفۃ الارض ہے تو وہ بھی زمین کے ہر شے میں جمال تلاش کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ جب اسے قوت گویائی ملی تو روزمرہ کی ضرورت کی بات چیت کے بعد اس نے شاعری کی جانب توجہ دی، شاعری جو سراپا جمال ہے انسان کی

Read more

پانچ سال کی تقدیر اور فقط ایک لمحہ!

ہمارے ہاں انتخابات کی تاریخ کچھ زیادہ دِل خوش کن نہیں۔ 1956 کے آئین کے تحت پہلے عام انتخابات کی مہم زوروں پہ تھی کہ پہلے مارشل لاءنے آن لیا۔ کوئی گیارہ برس پہ محیط یہ رات تھک گئی تو اپنی متعفن میراث تازہ دم شب آمریت کو سونپ کر گھر چلی گئی۔1970کے انتخابات پاکستان کو دولخت کر گئے۔1977 کے انتخابات ایک اور گیارہ سالہ مارشل لاءدے گئے۔ 1985 (غیرجماعتی) سے 1999 تک پانچ انتخابات سے جنم لینے والی پانچوں

Read more

کیچ اور گوادر کے حلقے میں انتخابی دنگل

8 فروری 2024 میں پورے ملک میں صوبائی اور قومی اسمبلی کے لئے الیکشن ہو رہے ہیں۔ جمہوریت کی تسلسل جمہوریت میں موجود خامیوں کی دوری کی سبب بنتی ہیں۔ پاکستان میں جمہوری اداروں کی آبیاری بہتر انداز میں نہ ہو سکی۔ وطن عزیز میں بار بار جمہوری اداروں پر شب خون ماری گئی۔ جمہوری تسلسل نہ ہونا بدقسمتی ہے۔ الیکشن میں جب تک شفافیت نہ ہو، جمہوری اداروں کا پنپنا بہت ہی مشکل ہوتا ہے۔ دنیا کے وہ ممالک

Read more

’مذہب کی سیاست‘: پاکستان کی مذہبی سیاسی جماعتیں کہاں کھڑی ہیں اور اِن کے جیتنے کے امکانات کتنے ہیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں مرکزی دھارے کی بڑی سیاسی جماعتوں کے علاوہ متعدد مذہبی سیاسی جماعتیں بھی اپنی قسمت آزمائی کرنے کے لیے میدان میں اُتری ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام (ف)، جماعت اسلامی اور تحریک لبیک پاکستان سمیت بہت سے مذہبی جماعتوں نے ملک بھر سے اپنے امیدوار کھڑے ہیں، مگر ان جماعتوں کے جیتنے کے کتنے امکانات ہیں؟

Read more

کیا سیاسی جماعتوں کی کمزوریوں سے پیدا ہوئے حادثاتی امیدوار موقع پرست ہیں؟

رپورٹ طاہر نعیم ملک اور ڈاکٹر حسن زیدی 1۔ ملک میں سیاسی جماعتیں اپنے بنیادی ڈھانچے سے ہی محروم ہیں تو جمہوریت اور عوامی حکومت کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہو گا 2۔ صنعت کار ٹھیکیدار اور حادثاتی امیدوار پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر حاوی دکھائی دیتے ہیں۔ 3۔ مرکزی دھارے کے سیاستدانوں کے بجائے ان کے خاندان کی نمائندگی کرنے ان کی بیویاں بیٹیاں اور وکیل فرنٹ پر آ گئے ہیں۔ 4۔ اس بار عام انتخابات کے منظر

Read more

کیا نواز شریف مخلوط حکومت چلا پائیں گے؟

مجھے یاد پڑتا ہے جب شہید محترم بینظیر بھٹو 2007 میں ملک میں الیکشن کی تیاری کر رہی تھی، اس کے اکثر پروگرام دبئی کے دیرا شیریٹن ہوٹل میں ہوا کرتے تھے اور مین اکثر ان پروگراموں میں جاتا تھا۔ بی بی بہت خوش تھی کہ ملک مین انتخابات ہو رہے ہیں اور ان کی واحد امید یہ تھی کہ ملک میں شفاف الیکشن ہو گئے تو پی پی پی کی حکومت آ جائے گی۔ اس نے اپنے منشور میں

Read more

رام جی کی مورتی میں روح کی واپسی! مگر ۔ ۔ ۔

1949 ء میں ایک سادھو نے رات کی تاریکی میں اس مسجد میں چند مورتیاں رکھ دی تھیں۔ یہیں سے اس تنازع کا آغاز ہوا۔ اختتام یہ ہوا کہ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد کے نام سے موسوم اس مسجد کو ہندو شدت پسندوں (کارسیوکوں ) نے تباہ کر دیا۔ جس کے بعد الہ آباد ہائیکورٹ میں ایک مقدمہ درج کرایا گیا۔ 30 ستمبر 2010 کو ہائیکورٹ نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ’‘ یہ زمین کا ایک وہ

Read more

علم اور ادب کی دستاویز: ولیم پرویز

علمی اور ادبی رشتوں کا آغاز بڑا منفرد ہوتا ہے اور یہ رشتے خلوص، محبت، احساس اور وقت سے پروان چڑھتے ہیں۔ گزشتہ سال معروف صحافی انجم ہیرالڈ گل کی زندگی پر آرٹیکل لکھنے کے لیے تحقیق کر رہا تھا کہ اچانک ایک نام سامنے آیا جن کی فیس بک پروفائل دیکھی اور ان کے انٹرویو کا ایک کلپ دیکھا، جسے سن کر اور ان کے ادبی سفر کی کہانی جان کر یوں محسوس ہوا جیسے یہ تو میری کہانی

Read more

جب مسلم لیگ ق اقتدار میں آئی (حصہ دوم)

اکتوبر 2002 ء کے انتخابات میں کامیاب ہونے والی جماعتیں جلد از جلد اسمبلی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر رہی تھیں تو مشرف کابینہ کے وزراء قانونی پیچیدگیوں کو جواز بنا کر پیش کر رہے تھے، تحریک برائے بحالی جمہوریت کی جماعتیں تو ابتدائی اجلاس میں تاخیر کا سبب مشرف کابینہ پر مسلم لیگ ق کے لیے حکومت سازی کے لیے مطلوبہ تعداد کا بندوبست کرنے کو قرار دے رہی تھیں۔ 2 نومبر کو مسلم لیگ ق کے پارلیمانی لیڈر

Read more

’حق دو تحریک‘ کے مولانا ہدایت الرحمان: ’ایک خاموشی ہے، جیسے لوگوں کو پتا ہو کہ ان کے چُنے ہوئے لوگ منتخب نہیں ہوں گے‘

مولانا ہدایت نے اپنی تحریک جس کا نام ’حق دو تحریک‘ ہے اسے بطور سیاسی جماعت آج سے ٹھیک سات ماہ پہلے (2023 میں) الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر کروا دیا تھا۔ اپنی انتخابی مہم کے بارے میں وہ کہتے ہیں ’میں اس وقت گھر گھر جا کر لوگوں کو کہہ رہا ہوں کہ وہ الیکشن کے دن ووٹ ڈالنے کے لیے آئیں۔ ایک خاموشی ہے، جیسے کہ لوگوں کو پہلے سے پتا ہو کہ ان کے چنندہ لوگ منتخب نہیں ہوں گے۔‘

Read more

بلوچستان کے نوابوں کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والی ایک ہاری کی بیٹی: ’اگر میں خوف اور ڈر رکھوں گی تو علاقے میں تبدیلی کیسے لاؤں گی؟‘

پاکستان میں خواتین امیدوار بھی کم ہی میدان میں نظر آتی ہیں۔ لیکن ایسے علاقے جہاں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ ہی نہ ہونے کے برابر ہو، وہاں کسی خاتون امیدوار کا انتخاب لڑنے کا فیصلہ کرنا ایک بڑی بغاوت سمجھی جاتی ہے۔

Read more

مزاحمتی بیانیہ پر مبنی بلوچ ادبی روایات

دھرنے کے اختتام اور اسلام آباد سے کوچ کر نے سے پہلے ڈاکٹر ماہ رنگ بلو نے کہا کہ ”آپ نے بلوچ عورت کو دہشت گرد قرار دے دیا، اسے اسلام آباد کے زندان میں رکھا۔ آپ نے اپنے اس برتاؤ سے بلوچ قوم کو جو پیغام دیا ہے ہم اس پیغام کو وہاں (بلوچستان) کے گھر گھر میں پہنچائیں گے۔ ہمارے یہاں (بلوچوں میں ) ہماری تاریخ اور تہذیب سے جڑی یہ روایت رہی ہے کہ ہم لوگ اشعار

Read more

2024 کی ’انتخابی فلم‘ ناکام کیوں ہو رہی ہے؟

انتخابات 2024 میں 2018 کی ’انتخابی فلم‘ دکھائی جا رہی ہے۔ فلم کا ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تو پرانا ہے لیکن اداکار تبدیل ہو گئے ہیں۔ یہ ’نئے‘ اداکار چونکہ پہلے بھی اس کردار میں منظر عام پر آتے رہے ہیں، اس لیے لوگ حیران و پریشان ہیں کہ اگر انہی پرانے آزمودہ و ناکام اداکاروں کو لانا تھا تو کم از کم کہانی ہی تبدیل کر دیتے۔ یہی وجہ ہے کہ اس انتخابی فلم کے فلاپ ہونے کے امکانات زیادہ

Read more

جب مسلم لیگ ق اقتدار میں آئی (حصہ اول)

”یہ مارشل لاء نہیں، جمہوریت کی جانب پہنچنے کا دوسرا راستہ ہے“ یہ الفاظ جناب چیف اگزیکٹیو پرویز مشرف کے ( اب تک کے آخری و مجموعی طور پر چوتھے ) مارشل لاء کے نفاذ کے چند دن بعد قوم سے خطاب سے اقتباس ہیں۔ اس تقریر میں جناب نے جسم (ملک) بچانے کے لیے ایک عضؤ (آئین) کو قربان کرنے کی وجوہات قوم کے سامنے رکھیں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالتے ہوئے عنان حکومت باقاعدہ طور

Read more

پی ٹی آئی کی قیادت کو سزائیں اور بلوچستان میں شورش

آج کی اس مختصر سی تحریر کا مقصد یہ تھا کہ بلوچستان کے شورش زدہ حالات اور بلوچستان اور ایران میں معصوم سرائیکیوں کی شہادت پر کچھ بات کی جائے مگر دیگر اہم موضوعات بھی آج کے بلاگ میں در آئے۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں عدالت نے دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی طرح توشہ خانہ کیس میں بھی عمران

Read more

ڈیم بناؤ ملک بچاؤ

اللہ تعالی نے پاکستان کو بے پناہ وسائل اور نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے ایک نعمت پانی کی فراوانی ہے جو دنیا کے سب سے بڑے گلیشئرز ہمالیہ اور قراقرم کی بلندیوں سے بہتا ہوا ہمارے میدانی علاقوں کو سیراب کرتا ہے۔ آج ہمارے پاس دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام ہے جو ہمارے 34 ملین ہیکٹر (تقریباً 85 ملین ایکڑ) قابل کاشت رقبے میں سے 16 ملین ہیکٹر رقبے کو سیراب کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Read more

اردو اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان

اسٹیبلشمنٹ، اردو، میڈیا منیجمنٹ، ذہن سازی، شہری پاکستان، قوم پرست رجحانات، عمران خان، الیکشن 2018، آج 2024 اس پوسٹ کو جو مرضی عنوان دے لیں لیکن ہے یہ اردو کی اثر پذیری کے حوالے سے، اردو جو پاکستان کی قومی زبان ہے جو ہمارے مقتدر طبقات ہمارے لئے پسند کی ہے جبکہ خود وہ اپنے لئے انگریزی کو پسند کرتے ہیں۔ اور وہ جو خود تو انگریزی بولنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن ہم پاکستانیوں پر حکومت اردو کے ذریعے

Read more

’پانچ فیصد میں انھی کے خاندان کی عورتیں آتی ہیں۔۔۔‘ الیکشن 2024 میں خواتین امیدواروں کی تعداد کم کیوں؟

پاکستان کے عام انتخابات میں اس برس چھ کروڑ کے لگ بھگ خواتین ووٹ دے سکتی ہیں۔ ان کے یہ ووٹ حاصل کرنے کے لیے سیاسی جماعتوں نے پانچ ہزار سے زیادہ امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔ لیکن ان میں خواتین کی تعداد محض تین سو کے قریب ہے۔

Read more

مچھ آپریشن: ’تھانے کی چھت پر کھڑے حملہ آور پولیس کو سرینڈر کرنے کا کہتے رہے‘

مچھ میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے کانسٹیبل عبدالحمید نے بی بی سی کو بتایا کہ ’دھماکوں اور فائرنگ کے درمیان حملہ آوروں میں سے بعض تھانے کی چھت پر پہنچے اور پولیس اہلکاروں سے سرینڈر کرنے اور ہتھیار حوالے کرنے کا کہا۔‘

Read more

ناقابل برداشت ایرانی اقدام کا پس منظر

پاکستانی ششدر رہ گئے جب انہوں نے سنا کہ ایران کی جانب سے اتنے بڑے پیمانے پر پاکستان کے اندر فوجی کارروائی کردی گئی ہے۔ پاکستان کو اس تازہ صورتحال کے بعد مزید محتاط ہونے کی ضرورت ہے کیوں کہ عام انتخابات کا بھی دور دورہ ہے اور اس میں بہت ضروری ہے کہ پورے ملک بشمول بلوچستان میں انتخابی عمل شفاف ہو تاکہ کسی کو بلوچ جذبات سے کھیلنے کا موقع میسر نہ ہو۔ بر سبیل تذکرہ بیان کرتا

Read more

ہمارا میڈیا

آج کل ملک میں الیکشن کی آمد آمد ہے، اس لیے ٹی وی دیکھنی پڑتی ہے اس لیے کہ پتا چلے ملک میں الیکشن کون جیت رہا ہے، مگر افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ کوئی اینکر یا صحافی چیزوں کو آبجیکٹولی نہیں دیکھتا۔ سارے اینکر اور صحافی اپنی خواہش مطابق تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ ہم جیسے سادا لوگ اور کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک بڑے صحافی جس کا نام لکھنا مناسب نہیں اپنے تبصرے

Read more

شمالی ایران میں ایک گاؤں کی سیر

چمان گاؤں کا یحییٰ حسینی ہمارا میزبان اپنے گاڑی کے ساتھ ہمیں لینے آیا تھا۔ مازندران میں لوگ واقع مہمان نواز اور ملنسار ہیں۔ ہمیں یہ سب اپنے میزبان کی خدمت خلوص سے معلوم ہو رہا تھا۔ ہمارے میزبان اپنے کار کے ذریعے ہمیں اپنے گاؤں لے جا رہا تھا۔ شمال میں یحیی کا گاؤں تہران سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ سڑک کے دونوں طرف پہاڑوں کا وسیع سلسلہ تھا، دور دور تک مختلف قسم کے درخت

Read more

برصغیر پاک و ہند میں افریقی نژاد شیدی برادری

اگر تاریخ کے اوراق کو دیکھا جائے تو قدیم زمانے میں افریقی افراد کو جس خطے سے ان کا تعلق ہے اسی نام سے پکارا جاتا تھا، مثال کے طور پر شیہان ڈی سلوہ کی یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کے لیے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایتھوپیا سے تعلق رکھنے والوں کو حبشی، بحیرہ مکران سے تعلق رکھنے والوں کو مکرانی، زنجیبار سے تعلق رکھنے والوں کو زنجی، یہاں تک کے کافر اور بابورا بھی کہا گیا

Read more

امیر بلوچستان کے غریب لوگ

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ بلوچستان کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے اور یہ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی سرزمین میں معدنیات کی کمی نہیں ہے۔ اللہ پاک نے بلوچستان کو سونا، چاندی، تیل، کوئلہ اور دیگر معدنیات سے نوازا ہے۔ اب تک تقریباً چالیس انتہائی قیمتی زیر زمین معدنیات کے ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ مگر افسوس اس کے باوجود امیر بلوچستان کے غریب عوام غربت کی زندگی گزار رہے

Read more

’میر جعفر، میرصادق‘: پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں غداری کے القابات سے نوازا گیا

پاکستان کی تاریخ میں یہ القابات اور اس سے ملتے جلتے بہت سے اور، سیاست میں تو سیاسی مخالفین کے لیے عام طور پر استعمال ہوتے رہے تھے مگر شاید یہ پہلا موقع تھا کہ کسی مقدمے کے فریق کو ان القابات کا اہل سمجھا گیا۔

Read more

نئی اننگز مگر پرانا کھیل؟

کھلاڑی سب دیکھ رہے ہیں، سمجھ رہے ہیں لیکن چاہتے ہیں کہ جو کھیل امپائر نے شروع کیا، وہی ختم کرے تاکہ نئی اننگز کا آغاز ہو سکے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالوں کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ میں بازی کیسے جیت لیتی ہے؟

سندھ پاکستان کا وہ واحد صوبہ ہے جہاں سنہ 2008 سے ایک ہی سیاسی جماعت یعنی پاکستان پیپلز پارٹی برسراقتدار ہے۔ اس دوران جماعت پر کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالات تو اٹھتے رہے لیکن گزشتہ تین انتخابات میں بھی ان کی اقتدار پر گرفت کو کمزور نہ کیا جا سکا۔

Read more

ایران میں پاکستانی مزدوروں کی ہلاکت: ’حملہ آوروں نے کہا جو پاکستانی ہیں وہ کھڑے ہو جائیں‘

سنیچر کی صبح ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد اس کمرے میں داخل ہو کر حملہ آور ہوئے جہاں پاکستانی اضلاع لودھراں اور مظفر گڑھ سے تعلق رکھنے والے 13 مزدور رہائش پذیر تھے۔
ایک بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سراوان کے نواحی علاقے میں پاکستانی مزدوروں پر اس حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ متعلقہ اداروں کی جانب سے تحقیقات کا آغاز ہوچکا ہے۔

Read more

پاک ایرانی کشیدگی اور بلوچ ایشو

ایران اور پاکستان کی طرف سے ایک دوسرے کی جغرافیائی حدود میں فضائی حملوں کی بازگشت نے پوری دنیا کو چونکا دیا، دونوں ممالک کا یہ دعوی ہے کہ انہوں نے اپنی قومی سلامتی یقینی بنانے کی خاطر 900 کلومیٹر طویل سرحد کے اطراف سرگرم مسلح گروہوں کو نشانہ بنایا۔ ایران کی پاسداران انقلاب کور نے منگل کو دیر گئے پاکستانی صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں ایک مسلح گروپ پہ میزائل داغے، جواب میں پاکستان نے جمعرات کی صبح

Read more

الیکشن: قافلے دلدلوں میں جا ٹھہرے

دل بہت دکھتا ہے اور ترقی کا سفر اس وقت معکوس سمت میں جاتا دکھائی دیتا ہے جب کسی بھی مین سٹریم پارٹی کو الیکشن سے دور رکھا جاتا ہے۔ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں کیا گیا یہ عمل اب کے انتخابات میں اور شدت سے دہرایا جا رہا ہے۔ چلن تو یہ ہونا چاہیے کہ آہستہ آہستہ وقت کے ساتھ انڈر گراؤنڈ تنظیموں کو بھی کوشش کر کے قومی دھارے میں لایا جائے تاکہ وہ آئین اور قانون

Read more

نصير ميمن اور ان کی تحریریں

پاکستان میں ایسے لکھنے والے بہت کم ہیں جو تاریخ پر اردو یا دیگر قومی زبانوں میں لکھ سکتے ہوں اور جن کا نقطہ نظر آزادانہ اور معروضی ہو۔ ایسے لکھنے والے انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں۔ بلوچستان کے شاہ محمد مری نے تن تنہا وہ کام کر دکھایا جو کئی ادارے مل کر بھی نہیں کر پاتے۔ انہوں نے اردو اور بلوچی میں سو سے زیادہ کتابیں تصنیف کی ہیں۔ جن میں تاریخ کے پوشیدہ گوشوں کو اجاگر

Read more

مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کے باوجود بلوچ یکجہتی کمیٹی کو دھرنا ختم کر کے اسلام آباد سے واپس بلوچستان کیوں آنا پڑا؟

بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جو اسلام آباد سے اپنے مطالبات کے حوالے سے تو خالی ہاتھ لوٹیں لیکن جب وہ اور لانگ مارچ کے دیگر شرکا کوئٹہ پہنچے تو ہزاروں افراد نہ صرف ان کے استقبال کے لیے نکلے بلکہ 27 جنوری کو کوئٹہ میں ان کی کال پر جو جلسہ منعقد کیا گیا وہ کوئٹہ کی تاریخ کے بڑے حلسوں میں سے ایک تھا۔ مطالبات تسلیم ہوئے بغیر لانگ مارچ کے شرکا نے دھرنے کو کیوں ختم کیا، وہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے مستقبل میں کیا کریں گے؟

Read more

ہمارے ڈنڈے والے استاد

لیکن بڑا خطبہ سب سے بڑے نگران نے دارالحکومت میں دیا اور سوشل میڈیا کےبھٹکائے ہوئے نوجوانوں کو تو سمجھ آئی یا نہیں آئی لیکن مجھے گھر بیٹھے گذشتہ صدی کے والدین کی یاد آگئی کہ ہڈیاں ہماری اور گوشت آپ کا۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

قومی اسمبلی میں کم نشستیں یا تنظیم سازی کا فقدان۔۔۔ پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتیں اب تک بلوچستان میں جگہ کیوں نہیں بنا سکیں؟

آئندہ ماہ ہونے والے انتخابات سے پہلے بلوچستان کی صورتحال یکسر تبدیل ہو گئی ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بلوچستان میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کا انحصار الیکٹیبلز پر ہی ہوتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ بڑی سیاسی جماعتوں کا اس صوبے میں اپنا مستحکم ووٹ بینک کیوں نہیں۔

Read more

بھٹو کے خواب کو نیا دوام دو، چنو نئی سوچ کو

جوں جوں انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں انتخابی رن بھی اسی حساب سے دہکنا شروع ہو گیا ہے۔ ابھی تک کے زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ عوامی حمایت کے لحاظ سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی دھواں دھار اور جارحانہ انتخابی مہم کی وجہ سے دوسری سیاسی جماعتوں اور قائدین پہ سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ، کے پی کے اور اب مسلسل پنجاب کے اضلاع میں بڑے بڑے عوامی جلسے کر

Read more

ماہ رنگ کے سر پر ’بلوچی پاگ‘: کیا بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں صوبے میں اپنی ساکھ کھو رہی ہیں؟

حالیہ دنوں میں ابھرنے والی سماجی تحریکوں کو دیکھ کر ایسا تاثر ملتا ہے کہ بلوچستان کی قوم پرست جماعتیں عوام کے مسائل کے حل نہ ہونے کے سبب آہستہ آہستہ اپنی ساکھ کھو رہی ہیں۔ اور یہ صورتحال ایک ایسے موقع پر سامنے آ رہی ہے جب بلوچستان میں موجود عسکریت پسند گروہ پہلے ہی عوام کو سیاست میں حصہ لینے اور انتخابات سے دور رہنے کی تنبیہ کر رہے ہیں۔

Read more

خدا اور بارش

مارچ 2018 میں مجھے بے خوابی کا مرض ہو گیا۔ بے خوابی سے نجات کے لیے لاشعور مجھے تخیل کی دنیا میں لے گیا۔ اس دوران نظم ”خدا اور بارش“ کی آمد ہوئی۔ اگر آپ اسے پڑھتے ہوئے تخیل کی دنیا میں جانا چاہیں تو تصور کریں کہ آپ چھوٹے بچے ہیں۔ گاؤں میں رہتے ہیں جس کے چاروں طرف سر سبز فصلیں اور باغات ہیں۔ تھوڑا فاصلے پر نیم صحرائی علاقہ بھی ہے اور فاصلے پر دریا بہہ رہا

Read more

تاریخی، تہذیبی اور سیاحتی خزانے

وطن عزیز کو اللہ تعالٰی نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ کس کس کا ذکر کریں؟ اس خطے کی تہذیب و تمدن، ثقافت اور معاشرت دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں اور ثقافتوں میں سے ایک ہے۔ یہ خطہ ارض تاریخ کے خزانوں سے مالا مال ہے۔ مہر گڑھ، بلوچستان کی ہی مثال لے لیں۔ یہاں معلوم تاریخ کے مطابق 9 ہزار سال قبل کے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ پھر وادی سوات، موہنجوداڑو اور ہڑپہ، ٹیکسلا اور گندھارا دنیا کی

Read more

تیندوے کی ہلاکت، لاش عدالت میں پیش مگر یہ تیندوا کیرتھر میں کہاں سے آیا؟

دو روز قبل تیندوے کو کیرتھر کے پہاڑی سلسلے میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔ عدالت نے محکمہ جنگلی حیات کو ہلاکت میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے 14 روز کی مہلت دے دی ہے۔

Read more

جنگوں کی سیاست اور ترقی پذیر ممالک

پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں جنگیں بڑے اور طاقتور ملکوں نے ایک دوسرے کے خلاف لڑیں۔ اس جنگ میں چھوٹے اور کمزور ممالک بھی کسی ایک گروہ کی حلیف کے طور پر شریک ہوئیں مگر گزشتہ چند دہائیوں سے بڑے ممالک جنگ لڑنے کے لیے ترقی پذیر ممالک کا سہارا لے رہی ہیں۔ جنگ زمانہ قدیم میں ایک فائدہ مند کاروبار ہوا کرتا تھا۔ ماضی میں جتنی بھی جنگیں لڑی گئیں ان کا مقصد طاقت کا حصول یا مالی

Read more

بلوچستان کا سوال اور اس کا حل کیا ہیں؟

منتخب حکومت کا قیام بس اب چند روز کی مسافت پر ہی رہ گیا ہے اور اس حکومت کو بلا مبالغہ جس سب سے بڑے چیلنج سے نبرد آزما ہونا ہے وہ تشویش ناک معاشی صورتحال ہے اور یہ حقیقت بھی مکمل طور پر واضح ہے کہ معاشی صورتحال، ترقی کے لئے بنیادی شرط امن و امان کی بہتر حالت ہے۔ جب تک وطن عزیز میں کسی بھی نوعیت کی دہشت گردی کا قلع قمع نہیں کر دیا جاتا اس

Read more

سلمان اکرم راجہ کا حلف اور دست بریدہ

شرمائی، لجائی انتخابی مہم میں زندگی کے کچھ آثار پیدا ہوئے ہیں۔ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی میدان میں ہیں۔ 28 جنوری سے تحریک انصاف بھی انتخابی مہم شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ پاکستان کی شاید مختصر ترین انتخابی مہم ہو گی۔ ہماری طویل ترین انتخابی مہم دسمبر 1970ءکے انتخابات میں قریب ایک برس چلائی گئی تھی۔ 70ءکے انتخابات اور فروری 2024ءکے انتخابات میں بہت سے مشترک دھارے موجود ہیں۔ دو خبروں پہ توجہ درکار ہے۔ جہلم

Read more

شریف خاندان اور بلاول بھٹو کا ’مشن لاہور‘: کیا پنجاب کی سیاست مستقبل کے وزیراعظم کا فیصلہ کرتی ہے؟

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی انتخابی سیاست میں پنجاب کی سیاست کسی بھی جماعت کے اسلام آباد کی طرف رخ کا تعین کر دیتی ہے، یہی وجہ کہ اس وقت ہر سیاسی جماعت ہی پنجاب کی سیاست پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہے۔

Read more

ایرانی شمال: بحیرہ کیپسین کی سیر

11 جولائی 2023 کو صبح ناشتہ سے فارغ ہو کر ہم نے صوبہ اصفہان سے صوبہ قزوین جانے کا قصد کیا۔ ایران میں صوبے، پاکستان کے مقابلے میں زیادہ اور چھوٹے چھوٹے ہیں۔ اس سے انتظامی امور بہتر سرانجام دیے جا سکتے ہیں۔ جب سے ہم نے ایران میں اپنے صوبہ بلوچستان سے سفر شروع کیا، جنوب سے شمال کی جانب متعدد صوبوں سے گزر ہوا۔ ایران میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کرمان ہے۔ اس کے

Read more

کروڑوں بچے سکول جا کر کیا کریں گے

یونیسکو کا ماننا ہے کہ دنیا کہ پچیس کروڑ بچے سکول نہیں جا رہے۔ یہ ایک عالمی خبر ہے جبکہ پاکستانی خبر یہ ہے کہ دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے پاکستان میں سکولوں سے باہر ہیں۔ یعنی پاکستان میں چالیس فیصد بچے سکول نہیں جا رہے۔ اگر پنجاب کو بیچ میں سے نکال دیا جائے تو باقی پاکستان کے ساٹھ فیصد بچے سکول نہیں جا رہے، اگر صرف بلوچستان کو دیکھا جائے تو ستر فیصد بچے سکول نہیں جا رہے۔

Read more

پاک-ایران تعلقات میں بہترین ثالث قائداعظم اور اقبال

ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع خطہ کا ایک اہم ملک ہے۔ دونوں ممالک مشترکہ 909 کلومیٹر کی سرحد کے ساتھ ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ عموماً مسلم ممالک ہونے کے باوجود دونوں کے تعلقات میں اتنی گرم جوشی نظر نہیں آتی۔ شاید اس کی وجہ دونوں ممالک کی مختلف قومی ترجیحات ہیں۔ بہر حال 16 جنوری کے بعد سے دونوں خطہ اور بین الاقوامی میڈیا فورمز کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دراصل، ایران نے 16 جنوری کے دن

Read more

ایران پاکستان اور بلوچ

ایران پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا ناصرف یہ بلکہ ایران ان معدودے ممالک میں شامل تھا جس نے پاک بھارت جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ تاریخی طور پر ایران تنازعہ کشمیر پر بھارتی مذمت بھی کرتا رہا ہے جب کہ بھٹو دور کی بلوچستان شورش میں بھی شاہ ایران نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا تھا۔ یہ جاننا بھی دلچسپی سے خالی نا ہو گا کہ شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ ریاست تھے جنہوں

Read more

عراق، شام اور پاکستان کی سرحدوں میں میزائل حملے، طاقت کا اظہار یا ایران کی دفاعی حکمتِ عملی

گزشتہ چند دنوں میں ایران کی جانب سے عراق، شام اور پاکستان میں مزائل حملوں میں جہاں بین الاقوامی ردعمل آ رہا ہے وہاں ان حملے کے اہداف کے بارے میں بھی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Read more

موروثی سیاست: پاکستان کی سیاست پر چند خاندانوں ہی کا راج کیوں ہے؟

پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے بڑی سیاسی جماعتوں نے متعدد حلقوں میں ایک ہی گھر یا خاندان کے افراد کو اپنے ٹکٹوں سے نوازا ہے۔ سوال یہ ہے موروثی سیاستدان دہائیوں سے اپنے آپ کو ہی عوام کی نمائندگی کا حقدار کیوں سمجھتے آ رہے ہیں اور کیا اُن کا یہ طرز سیاست پاکستان میں جمہوریت کے پنپنے کی راہ میں رکاوٹ کا باعث تو نہیں ہے؟

Read more

پاکستان ایران کشیدگی: ’دعا ہے سرحد بند نہ ہو، ہماری روزی روٹی یہیں سے آتی ہے‘

ایران کی جانب سے پاکستان میں حملہ کیے جانے کے فوراً بعد سرحد کو بند کر دیا گیا تھا جسے ایک روز کی بندش کے بعد کھول تو دیا گیا لیکن سرحد کی بندش سے تربت کے مقامی افراد بہت پریشان دکھائی دیتے ہیں۔ ایک غیر یقینی ہر شحض کے چہرے پر عیاں ہے کیونکہ وہ کہتے ہیں کہ ان کا روزگار ہی سرحد پر دو طرفہ تجارت سے جڑا ہے۔

Read more

دوست نما دشمن

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں ایران کو عالمی سطح پر پابندیوں کا سامنا ہے، اس وجہ سے پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ میں ایران کی جگہ سفارتکاری کرتا آ رہے ہے۔ اس پس منظر میں اہم سوال یہ ہے کہ ایک ایسا ملک (ایران) جس کی پاکستان عالمی سطح پر سفارتکاری کرتا آیا ہو اس نے کیسے اور کن وجوہات کی بنا پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی

Read more

برادر ایران کی جارحیت: دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت

برادر فارسی لفظ ہے جس کے معنی بھائی کے ہیں۔ پاکستان یوسف علیہ السلام کی طرح بھائیوں کے نشانے پر ہے۔ آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت فارسی ہی میں کہتے ہیں کہ ”سگ باش برادر خورد مباش“ کہ کتے بن جاؤ لیکن چھوٹے بھائی مت بننا۔ دوستی کے بارے میں فراز نے کہا ہے۔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا دوستی ہمیشہ دیکھ بھال اور سوچ سمجھ کرکی جاتی ہے۔

Read more

تاریک جمہوری تاریخ اور عام انتخابات

الیکشن یعنی عام انتخابات ایک انتخابی عمل ہے۔ جس میں ریاست کی حکومت منتخب کی جاتی ہے اور عام انتخابات میں پورے ملک میں تمام نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں اور نئے سرے سے نئے لوگوں کو اقتدار کی کرسی سونپی جاتی ہے۔ پاکستان کا قیام کسی مسلح مزاحمت کے تحت وجود میں نہیں آیا تھا بلکہ برطانوی ہندوستان میں منعقد کرائے جانے والے انتخابات جو 1946۔ 1945 میں ہوئے تھے اس میں مسلم لیگ نے مسلم اکثریت

Read more

شام پر حملے میں پاسداران انقلاب کے چار سینیئر اہلکاروں کی ہلاکت، ایران نے ذمہ داری اسرائیل پر عائد کر دی

ایران کے پاسداران انقلاب نے اس حملے کا الزام اسرائیل پرعائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں ایران کے چار فوجی مشیروں کے علاوہ متعدد شامی فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے اب تک اس پر کوئی تبصرہ یا بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ تاہم اس بارے میں متعدد شواہد موجود ہیں کہ کئی برسوں سے اسرائیل نے شام میں اہم ایرانی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

Read more

پاکستان کے خطے میں ’برادر اسلامی ممالک‘ سے تلخ ہوتے تعلقات: کیا پاکستان علاقائی تنہائی کا شکار ہو رہا ہے؟

اگر پاکستان کے اندورنی حالات پر نظر دوڑائی جائے تو پاکستان میں عام انتخابات ہونے میں صرف 20 دن باقی ہیں جبکہ ملک کو معاشی بدحالی کی صورتحال سے نمٹنے کے لیے دوست ممالک سے لیے گئے قرض واپس کرنے کی معیاد بڑھانے کی درخواست کرنے کی ضرورت پیش آ رہی ہے۔ ایسے میں پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد یہ تاثر پیدا ہوا ہے کہ پہلے سے اندورنی مسائل سے دوچار پاکستان اب اپنے تین ہمسایہ ممالک انڈیا، افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی محاذ آرائی میں الجھ گیا ہے۔

Read more

حملے کے بعد پشیمانی اور قابل غور پس پردہ عوامل

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون رابطہ کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ اس ہفتے کے دوران میں ایک دوسرے کے سرحدی علاقوں پر حملے کرنے کے بعد کشیدگی اور بے یقینی کی جو کیفیت پیدا ہوئی تھی، اس میں تیزی سے کمی آئے گی۔ البتہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ایران کو منگل کے روز پاکستانی بلوچستان پنجگور میں میزائل پھینکنے کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہ اس سے کیا

Read more

قبائلی بچی

اپنے جسم اور جان کا اکٹھ برقرار رکھنے کے لئے زبیدہ ایڑیاں رگڑ رہی تھی اور اچانک انکل ماجد کے گھر گولیاں چلنے کی آواز آنے لگی۔ علی نے دیوار کے اس پار جھانکنے کی کوشش کی۔ ادھر سے انکل مجاہد کے بڑے لڑکے نے اپنے چھوٹے بھائی کے پیدا ہونے کی خوشخبری دی۔ دوسری جانب شیرو اپنی بیوی کو شہر کے دائی کے پاس لے جانے کے لئے قرضہ مانگنے وڈیرے کے پاس گیا ہوا تھا۔ کچھ دیر بعد

Read more

عام انتخابات اور جمال آگیں ”عامیانہ“ خطابات

یادش بخیر آمر ضیاء نے ایک بدنام زمانہ یا کمال ہنر کا شہکار ریفرنڈم کروایا تھا۔ اس میں ووٹرز سے کیے گئے بنیادی سوال پر آج تک کا کالمز اور کتابیں لکھی جاتی ہیں اور جگتیں کسی جاتی ہیں، اور بہت سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں۔ ریکارڈ کی کامل مطابقت کے لیے یہ بھی لکھنا واجب ہے کہ سوال کرنے والے تو جیسی تیسی جمہوریت میں بھی اٹھوائے جاتے ہیں۔ آمر جو نا ضیاء تھا نا ہی حق مگر نصیب

Read more

بھٹو زندہ ہے لیکن پیپلز پارٹی؟

4 اپریل 1979 کو جب راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں جلاد تارا مسیح سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے گلے میں پھانسی کا پھندا کس رہا تھا تو وہ نہیں جانتا تھا کہ طبعی موت کے باوجود بھٹو پاکستان کی سیاست میں آئندہ آنے والی کئی دہائیوں میں ایک استعارہ بن جائے گا اور پاکستان کی سیاست بھٹو کے حامیوں اور بھٹو کے مخالفین میں تقسیم ہو جائے گی۔ بھٹو کو پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کی سزا کے خلاف

Read more

پاک ایران تعلقات میں اُتار چڑھاؤ: سب سے پہلے پاکستان کو تسلیم کرنے والا ملک اب اس پر حملہ آور کیوں ہوا؟

ایران اور پاکستان کی جانب سے ایک دوسرے کی سرحدی حدود میں ہونے والی غیرمتوقع کارروائیوں کے بعد اب سوال یہ ہے کہ پاکستان اور ایران ایک دوسرے کے دوست ہیں یا حریف اور اس جاری تنازع کا فوری حل ممکن ہے یا پھر یہ کسی مزید بڑے بحران کا پیش خیمہ ہے؟

Read more

بلوچستان کے حقوق اور بجلی کے بل

حال ہی میں پاکستان اور ایران کے درمیان جو تنازع پیدا ہوا، اس سے ہم سب واقف ہیں۔ چونکہ یہ حملے بلوچستان کے علاقہ میں ہوئے تھے، اس لئے ان کے بعد ایک نئے انداز میں عالمی میڈیا کی توجہ بلوچستان پر مرکوز ہوئی۔ اس سلسلہ میں الجزیرہ چینل کے پروگرام انسائڈ سٹوری میں پاکستان کے نامور مصنف احمد رشید صاحب اور سابق سفارتکار ملیحہ لودھی صاحبہ کو بھی مدعو کیا گیا اور ایران کی طرف سے تہران یونیورسٹی کے

Read more

الیکشن کی چہ مگوئیاں چہ معنی دارد

یہ پہلے عام انتخابات ہیں جن میں اتنی بے یقینی اور تذبذب پایا جا رہا ہے کہ الیکشن کے انعقاد میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے مگر عوام کو ابھی تک یقین نہیں آ رہا ہے کہ انتخابات کی بیل منڈھے چڑھے گی یا نہیں۔ اس پر مستزاد دو اور واقعات پیش آ گئے ہیں کہ پہلے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں گزشتہ 10 دن کے اندر الیکشن کو ملتوی کرانے کے لیے اوپر نیچے

Read more

پاک ایران تنازع

ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کے اس شعر کا پاکستانی قوم نے پہرہ دیا ہے یعنی دنیا بھر میں جب بھی جہاں بھی مسلمانوں پر ظلم ہوا پاکستان بطور ریاست ہمراہ عوامی حمایت نتائج کی پرواہ کیے بغیر ساتھ کھڑا ہوا فلسطین اور کشمیر اس کی واضح مثالیں ہیں۔ مطالعہ پاکستان میں بچوں کو بتا دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی سرحد ایران اور

Read more

ہمیں اب چوکس و محتاط رہنا ہو گا

سوشل میڈیا پر چھائے بڑھک بازوں نے بدھ کی صبح سے اودھم مچا رکھی ہے۔حکومت پاکستان کو مسلسل طعنہ زنی سے اکسایا جا رہا ہے کہ وہ ایران کی جانب سے منگل کی شام ہمارے بلوچستان کے ایک دور افتادہ گاﺅں پر پھینکے میزائلوں کا ”منہ توڑ جواب“ دے۔ جو پاکستانی ادلے کے فوری بدلے کے بجائے سوچ بچار سے تیار کی حکمت عملی کے ذریعے خاطر خواہ جواب کا مشورہ دے رہے ہیں انہیں ”ایرانی لابی“ کے ترجمان ٹھہرایا

Read more

فوج میں اختلاف رائے: ’ذہن سازی‘ اور پالیسی کی ’تبدیلی‘ میں ٹکراؤ

ایک دہائی پیچھے جائیں تو پاکستان میں پہلے ٹی وی چینلز اور پھر سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے حق میں ایک بھرپور مہم نظر آتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کی پروجیکشن کے بیانیے کی حمایت کرتے ریٹائرڈ افسران بھی نظر آتے تھے لیکن نو مئی کے واقعات کے بعد اب عمران خان کے حامی اور مبینہ فوجی مداخلت کی پالیسیوں کے ناقد ان ریٹائرڈ افسران کی جانب سے خاموشی نظر آتی ہے۔

Read more

پاک ایران تنازع جلد ختم کرنے کی ضرورت

پاکستان نے ایک روز پہلے بلوچستان کے سرحدی علاقے پنجگور میں ایران کی طرف سے میزائل اور ڈرون حملوں کے جواب میں جمعرات کی صبح ایران کے سرحدی صوبے سیستان بلوچستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ وزارت خارجہ کے مطابق یہ حملہ پاکستان کی سلامتی کے نقطہ نظر سے کیا گیا ہے کیوں کہ بلوچ علیحدگی پسند ان علاقوں سے پاکستان میں دہشت گرد کارروائیاں کر رہے تھے۔ پاکستان نے اس کارروائی کو ’آپریشن مرگ

Read more

جنرل پرویز مشرف کی غلطیاں

اپنے وقت میں جنرل مشرف کس قدر با اختیار اور طاقتور تھے اس کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ نائن الیون کے بعد جب امریکہ سے حکم آیا فیصلہ کرلو یا تم ہمارے ساتھ ہو یا ہمارے خلاف۔ اس مطلق العنان جنرل مشرف نے اپنے قریبی رفقا سے مشورہ بھی گوارا نہ کیا اور پرائی جنگ میں ایندھن بننے کے لیے کمر کس لی۔ کوئی شک نہیں کہ ملک میں اس وقت کوئی بھی حکمراں ہوتا امریکا کا

Read more