پاکستان میں چینی انجینیئرز پر حملہ: ’چار لاشوں کے جسم مکمل جل چکے تھے‘

جب ریسکیو حکام کو بشام میں چینی انجینیئروں کی بس پر حملے کی اطلاع ملی تو وہ ٹھیک 12 منٹ میں جائے وقوعہ پہنچ گئے تھے۔ ایک ریسکیو اہلکار نے دیکھا کہ آگ لگنے سے لاشوں کی شناخت بھی مشکل ہوچکی تھی۔

Read more

قصّہ جونیجو کی وزارتِ عظمیٰ کا

اتوار کے روز گھر آئے اخبارات پڑھتے ہوئے انگریزی اخبار ”ڈان“ کے سنڈے ایڈیشن تک پہنچا تو خوش گوار حیرت ہوئی۔ اس کے صفحہ اوّل پر ایک کتاب کے اقتباسات چھپے تھے۔ کتاب کا عنوان تھا: ”مائی ڈئر جناح“۔ مصنف اس کے سلمان فاروقی تھے۔مصنف کا نام دیکھتے ہی میں چونک گیا۔ آپ میں سے چند لوگوں کو یاد ہوگا کہ سلمان صاحب 1980ء کی دہائی کے وسط سے بہت بااثر افسر مشہور ہونا شروع ہو گئے تھے۔ اسلام آباد

Read more

شہریوں کو فوجی عدالتوں کے حوالے نہ کیا جائے

سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو حکم دیا ہے کہ سانحہ 9 مئی میں ملوث 103 افراد کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ ان میں سے کتنے لوگوں کو کیا سزائیں دی گئی ہیں اور کتنے لوگوں کو بری کیا گیا ہے۔ 6 رکنی بنچ کی طرف سے یہ ہدایات فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلانے کے مقدمہ میں سماعت کے دوران دی گئی ہیں۔ البتہ ملک کی اعلیٰ ترین عدالت ابھی تک یہ

Read more

سندھ میں ڈاکووں کا راج قائم

رپورٹ : حضور بخش منگی کندھ کوٹ ضلع کشمور ڈاکووں کی جنت بن گیا رواں ماہ میں 22 لوگوں کو نت نئے طریقوں سے اغوا کر کے ڈاکو کروڑوں تاوان کمانے کا ذریعہ معاش کمانے لگے ضلع کشمور سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر واقع سندھ کا وہ ضلع ہے، جہاں ڈاکووں کا ایک ریاست قائم ہے۔ اس ضلع کے کچے کی ایریا جس میں گبلو، درانی مہر، کچو کیٹی، میانی، حاجی خان شر، گڑھی تیغو، ناپر کوٹ، ڈیرا

Read more

شانگلہ اور کوئلہ کان

کوئلہ کو کالا سونا بھی کہا جاتا ہے۔ اس کالے سونے کو نکالنے والے مزدور فقیروں کی زندگی گزارتے ہیں اور اس کوئلہ کان کے مالک بادشاہوں کی طرح زندگی گزارتے ہیں۔ اگر پاکستان میں کوئلہ کی بات کی جائے اور ضلع شانگلہ کے مزدوروں کی بات نہ کی جائے تو یہ ہو ہی نہیں سکتا۔ ضلع شانگلہ خیبرپختونخوا کا پہلا اور پاکستان کا دوسرا پسماندہ ضلع ہے۔ کول مائنز ورکر ایسوسی ایشن کے مطابق ضلع شانگلہ میں 70 فیصد

Read more

گلوبل وارمنگ کی وجہ سے پاکستان کا بدلتا ہوا منظر نامہ

دنیا بھر میں گلوبل وارمنگ ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے جس کی وجہ سے زمینی حالات میں تبدیلی کا سامنا ہر جانب ہو رہا ہے۔ گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس 2018 کی رپورٹ میں پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے پانچواں سب سے زیادہ خطرے والا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں گلوبل وارمنگ کی وجہ سے بدلتا ہوا منظرنامہ دیکھنے کو مل رہا ہے جیسے کہ موسمی تبدیلی، برف باری میں کمی، زیادہ درجہ حرارت اور بڑھتی

Read more

آگے بڑھنا ہو گا

اس بات میں مجھے تو کوئی شک نہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے۔ پی ٹی آئی کا خیال ہے کہ یہ دھاندلی باقی پاکستان میں تو ہوئی ہے لیکن کے پی کے میں نہیں ہوئی جب کہ نون لیگ اور پی پی پی کا خیال ہے کہ باقی پاکستان میں انتخابات منصفانہ اور آزادانہ تھے لیکن کے پی کے میں دھاندلی ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان کا خیال ہے کہ ہر حلقے میں دھاندلی ہوئی ہے اور ہمارے خیال

Read more

پاکستان کے سول ایوارڈز: پس نوآبادیات میں تاریخی و شعوری جائزہ

فطرت انسانی میں مادہ ایجاد و تقلید ہی، نوع انسانی کو دیگر انواع سے ممتاز کرتا ہے یہ فطرت انسان کے حب جمال سے بھی گہرا تعلق رکھتی ہے۔ انسان کا عالمی سماج، ارتقاء اور تجربات سے گزر کر جدید عہد تک پہنچا ہے۔ شاہ ولی اللہ کے فلسفیانہ اسلوب کے مطابق، عالمی سماج چوتھے دائرہ میں داخل ہو چکا ہے یعنی انسانی سماج کا ارتقاء مکمل ہو چکا ہے جس میں انسان نے بین الاقوامی سطح کا نظام متعین

Read more

یوم جمہوریہ سے یوم پاکستان کا سفر

پاکستان میں 23 مارچ کے دن کو یوم پاکستان کے طور پر منایا جاتا در حقیقت 23 مارچ کا دن یوم جمہوریہ کا دن ہے، 23 مارچ 1940 ء پاکستان کا تاریخی وہ دن ہے جسے یوم جمہوریہ پاکستان کہنا مناسب ہو گا۔ آل انڈیا مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس اس جگہ ہوا جہاں آج مینار پاکستان لاہور ہے۔ جس میں ہندوستان بھر سے مسلمانوں نے شرکت کی اس تاریخی اجلاس میں مسلمانوں کی آزاد ریاست کے لیے ایک قرارداد

Read more

یوم پاکستان، ڈینگ ژیاؤ پنگ اور چین کی نیشنل سائنس کانفرنس

آج 23 مارچ ہے۔ ہم قرارداد لاہور کی یاد میں یوم پاکستان منا رہے ہیں۔ ہمارا خون گرمانے کے لئے ہمیں ٹی وی پر فوجی پریڈ دکھائی جا رہی ہے۔ فخر سے پاکستان کے بنے ہوئے ٹینک اور میزائل دکھائے جا رہے ہیں۔ پریڈ میں پاکستان کا بنا ہوا ٹینک ’حیدر‘ دکھایا گیا۔ اور ہمیں یہ خوش خبری سنائی گئی کہ اس ٹینک کا شمار دنیا کے جدید ترین ٹینکوں میں کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد پاکستان کا بنا

Read more

کمزور ملک کے مظلوم عوام

کیا پاکستان کو مکمل تباہی سے دوچار کرنے کے منصوبے پہ کام تیز ہو گیا ہے؟ تمام حوالوں سے صورتحال کا جائزہ لینے سے یہ واضح ہوتا ہے کہ ملک کو ہر حوالے سے ناکام کرنے کے ہمہ گیر منصوبے پہ بیک وقت کام جاری ہے۔معاشی بحران کی سنگین صورتحال کو ملک کا سب سے بڑا ہنگامی نوعیت کا چیلنج قرار دیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی دہشت گردوں کے حملوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔اس بات

Read more

پاکستان میں ٹی وی ریٹنگ سسٹم کیا ہے اور اس کا کسی ٹی وی چینل کی آمدن سے کیا تعلق ہوتا ہے؟

چند روز پہلے نجی ٹی وی چینل ٹیلن نیوز کی جانب سے ایک پوسٹ فیس بُک اور مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لگائی گئی تھی جس میں ٹیلن ادارے نے بتایا کہ ان کا ادارہ مزید نشریات چلانے کا متحمل نہیں ہو سکتا کیونکہ ان کے چینل کی ریٹنگ کم ہونے کی وجہ سے انھیں غیر مستحکم معاشی صورتحال کا سامنا ہے اور اس وجہ سے انھیں اپنا ادارہ ہی بند کرنا پڑ رہا ہے۔

Read more

ورلڈ کپ کوالیفائرز: پاکستان میں فٹبال کا مستقبل کیا ہے؟

پاکستان کی فٹبال ٹیم کے میچ دیکھنے کے لیے ہزاروں شائقین سٹیڈیم میں آ رہے ہیں لیکن اندرونی سیاست کا شکار رہنے والے اس کھیل کا پاکستان میں مستقبل کیا ہے؟

Read more

امریکہ کے بعد ہم بھی جنگ ہار رہے ہیں؟

ریاستی مقتدرہ کی طرف سے کوشش بسیار کے باوجود سیکیورٹی فورسز اور پولیس پہ ٹی ٹی پی کے مہلک حملوں کا تسلسل تھم نہیں سکا تاہم شمالی وزیرستان میں فوجی چیک پوسٹ پہ تازہ حملہ کے جواب میں پاکستانی ایئرفورس کی طرف سے افغانستان کے صوبہ پکتیکا اور خوست میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پہ فضائی حملوں کی خبریں تشویشناک ہیں، بلاشبہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کے اندر کیے جانے والے علامتی فضائی حملے سیاسی دعوے کے طور

Read more

ویجائنا میں رسولی!

نشتر ہسپتال پہنچ کر ہمارا وہی حال ہوا جو کھل جا سم سم کے بعد علی بابا کا ہوا۔ ہمارے سامنے نہ جانے کیا کچھ کھل گیا۔

صبح صبح وارڈ میں راؤنڈ ہوتا اور پھر پروفیسر عطا اللہ خان کے ساتھ او پی ڈی کی طرف چل پڑتے۔ وہ وہاں جا کر ایک بڑی میز کے پیچھے بچھی کرسی پر بیٹھ جاتے اور ہم سامنے بنے چار کیوبیکلز میں گھس جاتے۔

باہر ہال میں دور دراز گاؤں دیہات کی عورتیں ہاتھ میں پرچی تھامے قطار لگائے بیٹھی ہوتیں۔ او پی ڈی کی ماسی ان کو ایک ایک کر کے کیوبیکلز میں بھیجتی جاتیں۔

Read more

نمونیا سے اموات: قوت مدافعت کی کمی پاکستان میں بچوں کی جان کیسے لے رہی ہے؟

عالمی ماہرین صحت کہتے ہیں کہ پاکستان میں بچوں کی جان کی دشمن چند بڑی بیماریوں میں شامل نمونیا ان بیماریوں میں سے ایک ہے جن سے حفاظتی ٹیکہ بچوں کو بچا سکتا ہے۔ حفاظتی ٹیکے جسم میں ان بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتے ہیں۔ تو سوال یہ ہے کہ یہ قوت مدافعت کیا ہے اور اس کی کمی نمونیا جیسی بیماری کے ہاتھوں ہر سال سینکڑوں کی تعداد میں پاکستانی بچوں کی جان کیوں لے رہی ہے؟

Read more

ہمارے نمک میں اثر کیوں نہیں

پاکستان اور افغانستان کا آپسی تعلق لو اینڈ ہیٹ جیسا ہے یعنی ایک دوسرے کے بغیر رہ بھی نہیں سکتے اور ایک دوسرے کے ساتھ بھی رہنا دشوار ہے، بقول میرے دادا جنت مکانی ”بھکا پٹھان تے سکھا سلواڑ“ مطلب جیسے سلواڑ (ایک جنگلی پودا جس کے پتے بہت تیز دھار ہوتے ہیں لیکن اس کا تنا بہت ہی باریک ہوتا ہے جو انتہائی آسانی سے ٹوٹ اور کاٹا جا سکتا ہے ) لیکن اس کو جب بھی دیکھیں گے

Read more

آصف زرداری پھر دوسری باری

آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری بار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے، وہ قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی ہیں۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تحصیل سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں فتوحل زرداری سے ہے۔ ان کے دادا محمد حسین زرداری ایک تاجر اور چھوٹے زمیندار تھے اور وہ مقامی سطح پر مسلم لیگ کے رہنما بھی تھے۔ آصف

Read more

بلوچ قوم کی توانا آواز: ماہ رنگ بلوچ

بلوچستان میں لاپتہ افراد یا ماورائے عدالت قتل کا مسئلہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ مگر تربت میں ایک بلوچ نوجوان شہید بالاچ کو اٹھانے کے بعد جب اسے قتل کیا گیا تو اس واقعے سے ایک نئی تحریک نے جنم لی۔ ماہ رنگ بلوچ کی سرکردگی میں چند بلوچ متاثرہ خاندان لانگ مارچ کی صورت میں اسلام آباد گئے۔ وہاں ان کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کیا گیا وہ ایک الگ بحث ہے۔ مختصراً یہ کہ جو لوگ وہاں

Read more

’سی پیک کا دل‘ گوادر حالیہ بارشوں میں کیوں ڈوب گیا اور یہ سمندر میں کیسے دھنس رہا ہے؟

ان بارشوں کی وجہ سے گودار شہر نے ایک تالاب کی شکل اختیار کرلی لیکن ایسا پہلی بار نہیں ہوا سنہ 2005 سے لے کر سنہ 2024 تک گوادر پانچ بار زیر آب آچکا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ سیلابی صورتحال صرف بارشوں کی وجہ سے ہے یا اس میں گوادر کی تیز رفتار ترقی اور منصوبہ بندی کا بھی عمل دخل ہے؟

Read more

یہ کیا طرز سیاست ہے؟

سیاست اپنی جگہ ہوتی ہے اور حب الوطنی کے تقاضے اپنی جگہ پر ۔ پچھلے پچھتر برس سے یہاں پر سیاست ہوتی رہی ہے۔ لیکن یہ بات سمجھ سے بالا ہے کہ تحریک انصاف کس قسم کی سیاست کر رہی ہے۔ سیاسی میدان میں اگر آپ کو کوئی تکلیف ہے۔ آپ کے مطالبات ہیں۔ آپ کو کوئی مسئلہ ہے۔ تو اس کا سیاسی حل تلاش کرنا چاہیے۔ یہ کیا بات ہوئی کہ آپ آئی۔ ایم۔ ایف کو خط لکھیں اور

Read more

پس آئینہ کوئی اور ہے

الحمدللہ ملکی تاریخ کے شفاف ترین انتخابات کے بعد وطن عزیز میں انتقال اقتدار کا عمل پرامن طریقے سے مکمل ہو چکا ہے۔ پنجاب میں محترمہ مریم نواز ملک کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہونے کے اعزاز کے ساتھ کام شروع کر چکی ہیں۔ سندھ میں مراد علی شاہ تیسری مرتبہ وزارت اعلیٰ حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں علی امین گنڈاپور وزیر اعلیٰ بن چکے ہیں اور بلوچستان میں اقتدار کا ہما سرفراز بگٹی کے

Read more

محمد علی: مسجد سے فلم سٹوڈیوز تک

فصیل میں مقید ملتان شہر میں داخل ہونے کو چھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک لوہاری دروازہ بھی ہے۔ وجہ ہائے تسمیہ اس دروازے کی دو بتائی جاتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ اس کے اندر داخل ہوتے ہی آہن گروں کی بستی تھی جہاں دن رات لوہا ڈھالا جاتا تھا، چناں چہ لوہا کی نسبت سے اسے لوہاری گیٹ کہا جانے لگا۔ دوسری وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ لاہور کو جانے والا راستہ اسی دروازے کی دہلیز

Read more

سینیارٹی نظر انداز کرنے کی تاریخ

پاکستان میں زیادہ تر سینیارٹی کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور پاکستان کے آئین کو بنے ہوئے تقریباً 51 سال مکمل ہونے کو ہیں مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کریں۔ عدلیہ کی بدترین تاریخ کے موجد جسٹس منیر تھے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ”ضرورت غیر قانونی کام کو قانونی بنا دیتی ہے،“ جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا

Read more

شیر افضل مروت: مزاحمتی سیاست کا نیا استعارہ

پاکستان کی سیاست میں جو چند نام اب تک معتبر سمجھے جاتے ہیں ان سب میں قدر مشترک مزاحمتی سیاست ہے۔ پاکستان میں سیاست دانوں کی اکثریت ذاتی فائدے اور شہرت کے لیے سیاسی میدان میں اتارتے ہیں۔ چاپلوسی اور ڈرامہ بازی اور درباری صفات سے آراستہ یہ سیاست دان آپ کو ہر پارٹی میں ملیں گے۔ یہ سیاست دان جہاں مفاد دیکھتے وہاں پہنچنے میں دیر نہیں لگاتے اس لیے پاکستان میں سیاست دانوں کی ایک کثیر تعداد ایسی

Read more

اسٹیبلشمنٹ کا مسئلہ سیاسی نہیں نفسیاتی ہے

مہرے بھی تھک گئے ہیں اور بازی دیکھنے والے بھی۔ تھک تو کھلاڑی بھی گیا ہے پھر بھی کھیلے چلا جا رہا ہے۔ وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

رمضان کے دوران گیس لیک کے حادثات: ’جیسے ہی ماچس کی تیلی جلائی تو ایک زوردار دھماکہ ہوا‘

کوئٹہ میں گیس لیک سے ہونے والے دھماکوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ متاثرہ افراد اور ان کے لواحقین اس پر سوئی سدرن گیس کمپنی کو موردِ الزام ٹھہراتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے یہ کہہ کر اس کی تردید کی گئی ہے کہ ان کی ذمہ داری کسی بھی صارف کے گھر کے میٹر تک ہے۔

Read more

مسلم لیگ نون کی حکومت اور ہمارا میڈیا

ملک میں نئی جمہوری حکومت آ چکی ہے، مگر اس دفع حکومتی اتحاد میں کوئی جوش ولولہ نظر نہیں آ رہا۔ مسلم لیگ نون کی مرکز اور پنجاب میں حکومت بن چکی ہے مگر ان کو ہمارا میڈیا اس الیکشن میں سب سے بڑا لوزر قرار دے رہا ہے۔ ان کی حکومت میں واحد تبدیلی اسحاق ڈار کو فارن منسٹر بنانا ہے باقی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ نواز شریف تو پہلے ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ

Read more

کیا پلوامہ حملے کے بعد انڈین سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ’حبکو‘ پاکستانی ہے؟

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے ایک دستاویز جاری کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی کی تفصیلات درج ہیں۔ اس میں ایک کمپنی ’حبکو‘ بھی ہے جس کے بارے میں انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ دراصل پاکستانی کمپنی ہے۔

Read more

مریم اکرام کا ن لیگ کی مخصوص نشستوں پر نامزدگی واپس لینے کا فیصلہ: ’پی ٹی آئی کے احتجاج میں شریک ہونے نہیں گئی تھی، خود کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ کام کیے‘

پاکستان میں سوشل میڈیا پر تقریباً ایک ہفتے کے شور اور تنقید کے بعد مسلم لیگ ن کی قومی اسمبلی کی خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست میں شامل مریم اکرام نے الیکشن کمیشن میں اپنی نامزدگی واپس لینے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ اچانک قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کی فہرست سے نام واپس لیے جانے کی وجہ سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید تھی یا پارٹی کے اندر سے اعتراضات؟

Read more

دوسرے درجے کے پاکستانی

ویسے تو اس ملک کی حکمران اشرافیہ کے علاوہ عام پاکستانیوں سے روز مرہ زندگی میں دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک ہوتا ہے لیکن شاید بہت سے پاکستانیوں کے لئے یہ حیران کن امر ہو کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے ہی ملک میں عملاً دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیونکہ باقی پاکستانیوں کی طرح ان پر 1973 کے دستور کا اطلاق یا تو جزوی طور پر ہوتا ہے یا

Read more

لوگ پاگل تو نہیں!

بودی سرکار لاہور آئے ہوئے ہیں، میں نے پوچھا خیریت ہے؟ کہنے لگے ”خیریت کہاں، جس معاشرے کی بنیاد نا انصافی پر رکھی گئی ہو وہاں خیریت کیسی؟ کل ایک جگہ تعزیت پر گیا تو وہاں نئے حکومتی سیٹ اپ کی باتیں ہو رہی تھیں، بڑے بڑے عہدوں پر پرانے چہرے، کسی نے پوچھا کہ آخر ہوا کیا ہے؟ ایک صاحب نے سنسنی خیز جواب دیا کہ ایک بندہ دو چرسیوں سے ملا، چرسیوں کے لباس سے بدبو آ رہی

Read more

صوبے کا ’خالی خزانہ‘ اور امن و امان سمیت خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کون سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں؟

موجودہ حالات میں اس وقت خیبر پختونخوا حکومت کو مشکل صورتحال درپیش ہے۔ اس حوالے سے پانچ ایسے چیلنجز ہیں جن کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے اور اس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کو مرکزی حکومت کا تعاون چاہیے ہو گا۔

Read more

پنجاب بیوروکریسی اور مریم حکومت؟

محض تقرری و تبادلے کبھی عمدہ گورنس کی ضمانت نہیں ہوئے، گڈ گورنس کا خواب اس وقت تک شرمندہ تعبیر ہونا مشکل ہے جب تک بیوروکریسی میں ہر لیول پر اصلاحات نہیں ہو جاتیں۔ بہرحال گڈ گورنس میں سول سرونٹس کا کردار ریڑھ کی ہڈی سا ہوتا ہے، مرکز میں افسران کا معاملہ قدرے مختلف تاہم صوبائی سطح پر ان کی حقیقت اور افادیت ”افسر شاہی“ کے فلسفہ سے میل کھاتی ہے۔ عرف عام میں زیادہ تر بیوروکریٹس جلیبی کی

Read more

اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت و سلامتی کے بارے میں مناسب معلومات فراہم کی جائیں۔ اس سے قبل پنجاب کی وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل پر دہشت گرد حملہ کے اندیشہ کی بنا پر جیل میں

Read more

رام لیلا کے رومانس کا سیاسی سوانگ

الیکشن 2024 ہو چکے ہیں، الیکشن کے نتائج کی شفافیت پوری دنیا دیکھ چکی اور اس پر کھل کر رونا دھونا اور شور شرابا بھی ہو چکا۔ مسلم لیگ نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنا چکی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بن گئے ہیں جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب بن چکے۔ پنجاب کی حکومت مسلم لیگ نواز شریف کو ملی، سندھ کی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کو ملی جبکہ خیبر پختون خوا

Read more

نواز شریف کی پارلیمان میں واپسی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کم و بیش پونے سات سال بعد پارلیمانی سیاست میں واپس آئے ہیں۔ انہیں ایک سازش کے تحت نہ صرف پاکستان کی پارلیمانی سیاست سے باہر نکالا گیا بلکہ ان پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا اور جیل میں ڈال دیا گیا بانی پی ٹی آئی کی حکومت کو سکھ کا سانس لینے کے لئے نواز شریف کو طبی علاج کی غرض سے طبی جلاوطنی اختیار کرنے پر مجبور کیا

Read more

شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل 19 وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اس کابینہ میں جہاں کئی پرانے اور معروف سیاسی چہرے شامل ہیں وہیں چند وزرا ایسے بھی ہیں جو پہلی مرتبہ ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ناموں میں احد چیمہ، محسن نقوی، عبدالعلیم خان اور قیصر احمد شیخ بھی شامل ہیں۔

Read more

آصف علی زرداری نے صدر کے عہدے کو ’علامتی‘ بنا کر اپنے لیے دوبارہ اسی منصب کا انتخاب کیوں کیا؟

آصف علی زرداری ایک بار پھر ریاست کے سربراہ بن چکے ہیں۔ وہ فوجی صدر پرویز مشرف کو گھر رخصت کر کے پہلی بار اس مسند پر سنہ 2008 میں براجمان ہوئے تھے۔لیکن اس بار آصف زرداری کے سامنے اہداف کیا ہیں اور انھوں نے دوبارہ اس ’علامتی‘ سمجھے جانے والے آئینی عہدے کو اپنے لیے کیوں چُنا؟

Read more

کوئٹہ سے کنیا کماری تک

کوئٹہ سے کنیا کماری تک براہوی زبان کی کتاب دراوڑستان کا اردو ترجمہ ہے جسے ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے لکھا اور نیلم مومل نے ترجمہ کیا ہے۔ یہ ترجمہ 2011 میں براہوی اکیڈمی کوئٹہ نے شائع کیا تھا۔ موجودہ کتاب ڈاکٹر عبدالرزاق صابر کا جنوبی ہندوستان کا سفرنامہ ہے جس میں دراوڑ نسل، اس کی زبان اور ثقافت اور جنوبی ہندوستان کے بارے میں سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ ڈاکٹر عبدالرزاق صابر 1987 میں بلوچستان یونیورسٹی میں براہوی کے

Read more

حکمران اتحاد و حزب اختلاف کو پریشان کن چیلنج درپیش

  2024 سن 2024 ء کے عام انتخابات کے بعد اراکین اسمبلی ایک ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جو کسی ایک جماعت کے لئے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کے لئے چیلنجوں سے بھرا پڑا ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیوں، کے بعد وفاقی آئینی عہدوں کے انتخابات بھی ہو گئے، صدر زرداری نے اپنا ہدف حاصل کر لیا، میاں شہباز شریف قلیل المدتی کے بعد بادی النظر اگلی پانچ سالہ مدت کے لئے وزیر اعظم منتخب

Read more

غیر محفوظ نسلیں

بات آج اداس نہیں غیر محفوظ نسلوں کی بارے میں ہیں جو اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں غیر محفوظ ہیں اور خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔ سوچئیے خوف ایک بچے کی ڈیویلپمنٹ اور گروتھ کے لیے کتنا نقصان دہ ہوتا ہے اس کا تصور کرنا بہت مشکل ہے۔ پاکستان میں روزانہ بارہ سے پندرہ بچوں کے خلاف جنسی زیادتیوں کے کیس رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ وہ تعداد ہے جو کہ تھانوں تک پہنچتی ہے اور اخبار

Read more

زمین سے اینڈرومیڈا گلیکسی تک (مکمل کالم)

ہیوسٹن/ واشنگٹن۔ یکم جنوری 2094 : انسانوں کی زمین سے مریخ پر منتقلی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں پہلا خلائی جہاز آج شام کو ہیوسٹن کے جانسن سپیس سنٹر سے روانہ ہو گا۔ جہاز میں امریکی ارب پتی، سیاست دان، اعلیٰ عہدے دار اور ہالی وڈ کی مشہور شخصیات سفر کریں گی۔ مریخ پر ان کی رہائش کے تمام انتظامات پہلے ہی مکمل کر لیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ پچیس برس قبل مریخ پر پانی

Read more

آصف علی زرداری کا ضلعی کونسلر کا الیکشن ہارنے سے دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان بننے تک کا سفر

آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے میں آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں یوں وہ پاکستان کے پہلے ایسے سیاستدان بن گئے ہیں جو دو مرتبہ منصب صدارت پر فائز ہوئے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نے آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی کا تفصیل سے احاطہ کیا ہے۔

Read more

صدرِ پاکستان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اُن کے پاس کیا آئینی و قانونی اختیارات ہوتے ہیں؟

آج پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔ اُن کا مقابلہ سُنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ اور پشتونخوا مِلی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ہے۔ مگر اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور پاکستان کے جمہوری نظام میں ان کا کردار کیا ہوتا ہے۔

Read more

صدارتی الیکشن اور زرداری: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل ہو چکی ہے۔ اس تشکیل سے بادی النظر میں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ ایوان میں مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن عوام کو متحرک رکھنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسمبلیوں اور اپنی پریس گفتگو میں شعلہ بیانی ہوتی رہے گی۔ مگر پارلیمنٹ میں معمول کی کارروائی جاری رہے گی۔

Read more

اسٹیبلشمنٹ کی عظمت کو سلام

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات ہوتی ہیں یا نہیں، یہ الزامات درست تھے یا غلط، ان کے معافی مانگنے کے بعد اب تو سب کچھ ہی خارج ازبحث ہو گیا ہے ۔ وہ عقاب جو بڑی تیزی سے بلندیوں کی طرف محو پرواز ہوا تھا خود ہی زمین کی تھاہ پر آ کر بیٹھ گیا۔ تاہم اس پریس کانفرنس میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی جیتی ہوئی نشستیں جس طرح بینڈ باجوں کے ساتھ

Read more

افغان تاجر پاکستان سے ’روٹھ‘ کر ایران اور وسطیٰ ایشیا کے متبادل تجارتی راستے کیوں اپنا رہے ہیں؟

افغانستان میں طالبان حکومت کے اقتدار میں آنے کے کچھ عرصے بعد سے پاکستان کے ساتھ کشیدہ سیاسی صورتحال کے درمیان دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا شعبہ بھی متاثر ہوئی ہے جس کے بعد افغان تاجر تجارت کے لیے ایران اور وسطی ایشیا کے متبادل راستوں کا رُخ کر رہے ہیں۔

Read more

پارلیمنٹ نہیں چلے گی؟

بالا آخر عام انتخابات کے انعقاد کے 21 ویں روز 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں گئی صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا ایوان نامکمل ہونے کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا لیکن 28 فروری 2024 کو رات پونے بارہ بجے سمری پر دستخط کر کے سرپرائز دیا شنید ہے۔ راولپنڈی سے آنے والے ”پیغام رساں“ نے انہیں با وقار طریقے سے ایوان صدر سے روانگی کے لئے سمری پر

Read more

یوم خواتین: ”یکساں ہے حق جینے کا“

خواتین کا عالمی دن قریب ہے۔ آج کوئی بھی باشعور شہری اس دن کی اہمیت سے انکار نہیں کر سکتا۔ جدید ٹیکنالوجی کی تمام تر ترقی کے باوجود ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں پر قدامت پرستانہ سوچ کے سبب اس دن کو بھی مغربی ایجنڈا کہہ کر رد کیا جاتا ہے۔ ہمارے ملک میں خواتین کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل کے بارے میں آگاہی پروگرامز صرف بڑے شہروں کا خاصہ ہیں۔ چھوٹے شہروں اور دور دراز

Read more

محمود شام کے ”روبرو“

ایک زمانہ تھا جب اخبار نویس صرف واقعات ہی رپورٹ نہیں کیا کرتے تھے بلکہ صاحب اسلوب انشا پرداز بھی ہوا کرتے تھے۔ زبان و بیان کا چٹخارہ اور عبارت آرائی، اخباری تحریروں کا خاصہ ہوا کرتے تھے۔ اب خال خال کوئی صحافی نظر آتا ہے جس کی تحریر میں ادیبانہ شان ہو، جیسے وجاہت مسعود، یا پھر گئے وقتوں کی کوئی کوئی نشانی باقی ہے۔ جناب محمود شام بھی انہی بھلے وقتوں کی نشانی ہیں جب صحافی حضرات صاحب

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

داخلی تضادات اور قیادت کا بحران

بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ 8 فروری انتخابات کے نتائج ریاستی ڈھانچہ کو کسی نامطلوب تصادم کی طرف دھکیلنے لگے ہیں، الیکشن سے پہلے جو مملکت دو راہے پہ کھڑا دکھائی دیتی تھی اب اس نے ایک واضح سمت اختیار کر لی یعنی یہ کشمکش اب فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوا چاہتی ہے، ایک ایسے وقت میں جب ملک و قوم کو کلیئر بیانیہ کی حامل غیر متنازعہ لیڈر شپ کی ضرورت تھی، عین اس وقت قوم فکری

Read more

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی دلچسپ صورتحال: فیصلے سے تحریک انصاف کو کتنا نقصان پہنچا؟

الیکشن کمیشن کے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں درجنوں نشستوں سے محروم ہو گئی ہے۔ اس فیصلے کا صدر پاکستان اور سینیٹ کے الیکشن پر کیا اثر ہو گا اور کیا تحریک انصاف خود بھی اس کی ذمہ دار ہے؟

Read more

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟

اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.42 ارب ڈالر کے سٹینڈبائی پروگرام کو ٹریک پر رکھنے پر نگراں وزیراعظم کاکڑ کو سراہا وہیں اُن کی حکومت دیگر معاشی فیصلوں، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندشوں اور نو مئی کے واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے تسلسل پر بھی ہدفِ تنقید بھی بنی رہی۔

Read more

سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر سینسر: ’انھوں نے کیمرے کا رخ ہی موڑ دیا تاکہ عمران خان دکھائی نہ دے سکیں‘

پیر کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقریر کی دوران سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر نشریات بند کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ بلوچستان کے رہنماؤں کی بھی تقاریر سینسرڈ کی گئیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس پابندی پر کیا تبصرے کیے؟

Read more

شہباز شریف سیاسی مصالحت کے لیے قدم اٹھائیں

شدید الزامات کے شور میں قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ اپوزیشن کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ اتحادی پارٹیوں نے شہباز شریف کو 201 ووٹوں سے کامیاب کروایا۔ تحریک انصاف نے جو کہ سنی اتحاد کونسل کے نام سے اسمبلی میں موجود تھی، پارلیمان کی کارروائی میں حصہ لے کر بالواسطہ طور سے تسلیم کر لیا ہے کہ ملک میں آئینی نظام

Read more

صدارتی دنگل: جمہوریت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

حالیہ انتخابات سے کوئی ڈیڑھ مہینے پہلے سے لے کر 8 فروری کی رات تک میں ایک سیاسی تجربے کا حصہ رہا۔ ایک ملکی یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے پچیس مختلف النوع اصولوں کی روشنی میں حالیہ انتخابات سے قبل ایک ایسے سیاستدان کا فیصلہ کرنا تھا، جس کا حال، ماضی، سیاسی کردار، بیانیہ، اصابت رائے، سیاسی تجربہ، جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد، قید و بند، واضح سیاسی الفاظ اور اصطلاحات استعمال

Read more

’مینڈیٹ چور‘، ’گھڑی چور‘ کے نعروں کے بیچ نئے وزیر اعظم کا انتخاب، عمر ایوب کی تقریر سینسر نہ کرنے کی ہدایت

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے منعقد اجلاس کے دوران عمر ایوب نے ڈپٹی سپیکر سے شکایت کی کہ ان کی تقریر پی ٹی وی پر نشر نہیں کی جا رہی جس پر ڈپٹی سپیکر نے اس حوالے سے ہدایت جاری کر دی۔

Read more

سنہ 2024 کی پاکستانی خواتین سیاست سے ریاست تک

پاکستان میں 2024 کے عام انتخابات کتنے بھی متنازعہ ہوں اس کے نتیجے میں ملک کی پینسٹھ فیصد آبادی والے سب سے بڑے صوبہ کی وزیر اعلی ایک خاتون ”مریم نواز“ بن گئیں۔ بلوچستان جیسے سرداری نظام کے حامل صوبہ میں ڈپٹی سپیکر ”غزالہ گولہ“ بن گئیں۔ خیبر پختون خوا جیسے روایت پسند صوبہ میں بھی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی بن گئیں اور کثیر الثقافتی صوبہ سندھ میں ایک جماعت کی جانب سے گورنر کے لئے ایک خاتون خوش

Read more

مریم نواز، ریاست اور ففتھ جنریشن وار فیئر ٹرینڈ

پاکستان تحریک انصاف کے پیروکار اکثر و بیشتر بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اخلاقی اقدار سے گری ہوئی چیزیں دن رات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جن کو دیکھ اور سن کر ایسا لگتا ہے کہ شاید ملک میں ففتھ جنریشن وار فیئر کی شروعات ہوا چاہتی ہیں۔ محترمہ مریم نواز شریف کی وزیر اعلیٰ پنجاب بنتے ہی ایک تصویر پاکستان تحریک انصاف کے گروپس میں وائرل ہوتی نظر آئی جس میں ایک خاتون کی لال

Read more

خیبرپختونخوا میں بارش اور برفباری سے کم سے کم 21 ہلاکتیں: ’رات کے اندھیرے میں برفباری میں پھنسنا انتہائی خطرناک تھا‘

صوبہ خیبر پختونخواہ میں جمعے اور سنیچر کو شدید بارش اور برفباری کے باعث مختلف مقامات پر مجموعی طور پر 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور گلگت بلتستان کو جانے والے راستے متعدد مقامات سے لینڈ سلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں کی وجہ سے بند ہیں جہاں سینکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Read more

کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟

اسد طور سے نہ کبھی ملاقات ہوئی نہ کبھی سیانا لگا۔ کبھی کبھی اس کے یوٹیوب چینل پر بٹن دبا دیتا تھا۔ منحنی سا، جذباتی سا، گلی کی نکڑ پر کھڑا لڑکا جو ہاتھ ہلا ہلا کر کبھی ٹھنڈی کبھی تلخ زبان میں باتیں کرنے والا۔

Read more

گوادر کی گلیوں میں بہتا سمندر

آپ پاکستان کے کسی بھی کونے میں جائیں اگر گوادر کا پوچھیں تو ہر کسی کو پتہ ہو گا۔ یہ سن کر تعجب ہوگا کہ جن لوگوں کو بلوچستان کا پتہ نہ ہو پھر بھی انہوں نے گوادر کا نام سنا ہو گا۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ صرف یہ ہے کہ سی پیک کے نام پر گوادر کو اتنا اچھالا گیا کہ ہر کوئی سمجھتا ہے، گوادر اب سنگاپور اور دبئی کے شہروں کی طرح ایک ماڈرن شہر بن چکا

Read more

اسٹیبلشمنٹ کے قریب سمجھے جانے والے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو کن چیلنجز کا سامنا ہو گا؟

بعض مبصرین کی یہ رائے ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے بیانیے کی حامی ہونے کی وجہ سے میر سرفراز بگٹی کو پارٹی کے جیالے اراکین اسمبلی کے مقابلے میں فوقیت حاصل ہوئی ہے۔

Read more

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کے درمیان اقتدار اور طاقت کی جنگ

نومبر 2023 میں برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو نے بلوچستان میں موجود عسکریت پسند تنظیموں میں انضمام کے لیے مذاکرات کے حوالے سے بتایا تھا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اور بلوچستان لبریشن آرمی میں انضمام کے حوالے سے اتفاق ہوا ہے تاہم قیادت اور تنظیم کے نام کا فیصلہ ہونا باقی تھا۔ بلوچ لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر اور بلوچ لبریشن آرمی کے کمانڈر بشیر زیب نے بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کے انضمام کے حوالے سے

Read more

سندھ میں بارش کی پیشگوئی کے بعد ’رین ایمرجنسی‘ نافذ: ’پرانی شرٹ پینٹ پہنتا ہوں، ڈر لگتا ہے کرنٹ لگنے سے مر گیا تو گھر والوں کا کیا ہو گا‘

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے جمعے کو کراچی سمیت سندھ کے کئی اضلاع میں شدید بارش کی پیشگوئی کی ہے جس کے بعد وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں اور محکمہ صحت کو الرٹ پر رہنے کی ہدایت دی ہے۔

Read more

کیا بلوچستان کے پشتونوں کو دیوار سے لگا کر عسکریت پسندی پر اکسایا جا رہا ہے؟

ون یونٹ کے خاتمے کے بعد برٹش بلوچستان کے نام سے موجود پشتون صوبہ کو بلوچ ریاستوں کے ساتھ ملا کر بلوچستان کا نام دیا گیا۔ یہ ایک غیر فطری نام اور غیر فطری الحاق تھا لیکن یہاں موجود پشتونوں نے بوجوہ مجبوری اس کو قبول کیا۔ بسا اوقات ان کے ساتھ سوتیلے بھائی کا سلوک جاری رہا ہے، صوبے کے اکثر بڑے عہدے کبھی بھی رضامندی سے پشتونوں کے حوالے نہیں کیے گئے، مثال کے طور پر بلوچستان کا

Read more

پیپلزپارٹی اور عوام کے بڑھتے فاصلے

پاکستان پیپلز پارٹی کی فیصل آباد شہر میں انتخابی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں، شہر کے نو صوبائی حلقوں میں 2013 میں کل حاصل کردہ ووٹ: 32000 2018 میں کل ووٹ: 18750 2024 میں کل ووٹ: 14500 کچھ لوگ اس بدترین کارکردگی اور مقبولیت کی تنزلی کو کمزور تنظیمی ڈھانچے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں مانا کہ تنظیم کسی بھی جماعت کے لئے ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ مگر ووٹ حاصل کرنا اور مقبول عوامی جماعت بننے کے لئے جماعت

Read more

عام انتخابات، انگریز دلہن اور عجیب و غریب آوازیں

فروری کو ملک خداداد میں عام انتخابات ہونے تھے۔ ان دنوں ایک پاکستانی نوجوان اپنی شادی کے لیے ایک گوری میم کو پاکستان لایا ہوا تھا تاکہ پاکستان میں دیسی شادی کے رسم و رواج کے ساتھ ساتھ گوری میم کو الیکشن کی گہما گمی اور الیکشن کلچر کو انجوائے کرایا جا سکے۔ پاکستانی نوجوان اور گوری میم کی شادی بڑی دھوم دھام کے ساتھ انجام پائی۔ گوری میم نے اپنی شادی کے روایتی لباس میں ملبوس دیسی ڈانس کر

Read more

’29 گھنٹے لگاتار بارش‘: بلوچستان کے ضلع گوادر میں غیر معمولی بارش کی وجہ کیا بنی؟

بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر میں گذشتہ روز سے جاری طوفانی بارش سے گوادر شہر کے علاوہ سربندن اور جیونی سمیت بہت سے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔ سینکڑوں مکانات منہدم، رابطہ سڑکیں بہہ گئی ہیں اور لوگوں کو ریسکیو کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

مولانا فضل الرحمان سیاسی خود کشی نہ کریں

سب شفاف انتخاب چاہتے ہیں۔ سب دھاندلی کا شور مچا رہے ہیں۔ سب کا کہنا ہے کہ ان کے ووٹ چوری ہو گئے۔ کسی کو دوسرے کا نقصان دکھائی نہیں دیتا یا وہ صرف اپنی گم شدہ خواہشات کو ہی ’چوری‘ سمجھ بیٹھے ہیں۔ اگر ایسا ہو بھی پھر بھی یہی سب کے مفاد میں ہے کہ آگے بڑھا جائے۔ ایک دوسرے سے ملا جائے۔ گلے شکوے کیے جائیں اور اپنی ناتمام خواہشوں اور خام سیاسی ایجنڈے کے لیے ملکی

Read more

نواز شریف کی جانشین وزیر اعلی مریم نواز

مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف پنجاب کی وزارت اعلی سے پاکستان کے وزیر اعظم بنے تو ان کے بھائی شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی بنائے گئے۔ نواز شریف وزیر اعظم کے عہدے سے الگ کیے گئے تو مسلم لیگ نون کی طرف سے نواز شریف کے متبادل کے طور پر شہباز شریف وزارت عظمی کے عہدے پہ فائز کیے گئے۔ تاہم گزشتہ چند سال سے ہی یہ واضح ہو گیا کہ نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم

Read more

پاکستانی سرحدی بستی جیونی

جیونی جسے مقامی لوگ جیمڑی بھی کہتے ہیں۔ پاکستان اور ایران کے سرحد پر واقع ہے۔ جیونی سے ایران کا سمندری فاصلہ محض نصف گھنٹے کا ہے۔ جیونی میں جنگ عظیم دوئم کی باقیات آج بھی مو جود ہیں۔ آزادی کے وقت انگریز جیونی کو ہانک کانگ کی طرز پر پٹے پر لینا چاہتے تھے۔ لیکن خان آف قلات اور انگریزوں کے درمیان بات نہ بن سکی۔ جیونی ضلع گوادر کا ایک خوبصورت قصبہ ہے۔ مکران کا سب سے قدیم

Read more

جہالاوان میں سسکتی ہوئی نظریاتی سیاست

بلوچستان کی سیاسی تاریخ میں جب جہالاوان کا تذکرہ آتا ہے تو سب سے پہلے بابائے بلوچستان میر غوث بخش بزنجو اور راہشون بلوچ سردار عطاء اللہ مینگل کا نام ذہن میں آتا ہے، دو ایسے نام جنہوں نے سیاست کی تو پورے خلوص سے کی اور اصولوں کی روشنی سے اسے زندہ رکھا، یہی وجہ ہے کہ بلوچستان میں قوم پرست سیاست کی دونوں بڑے دعویدار پارٹیاں خود کو ان کا حقیقی پیروکار بتاتی ہیں اور دعویٰ کرتی ہیں۔

Read more

باغی عورتیں

20 دسمبر 2020 کی خنک دوپہر کریمہ بلوچ نے اپنا گرم کوٹ پہنا اور حسب معمول اپنے شوہر کی طرف مسکرا کر بولی ”تھوڑی چہل قدمی کر کے آتی ہوں“ ۔ خوبصورت چہرے اور چمکتی ہوئی آنکھوں والی کریمہ اکثر جھیل کے کنارے گھنٹوں ایسے ہی وقت گزارتی تھی۔ شاید یہاں اسے تربت کی ساحلی پٹی سے کوئی نسبت محسوس ہوتی ہوگی۔ یہ کریمہ کی زندگی کی آخری دوپہر تھی۔ اچانک صفحہ ہستی سے غائب ہو جانے کے دو دن

Read more

کمشنر پنڈی اور جنرل ضیا کا ریفرنڈم

منٹو نے اپنا افسانہ رسوائے ادب مگر بہترین افسانہ ”بو“ یوں شروع کیا ہے : ”برسات کے یہی دن تھے۔ کھڑکی کے باہر پیپل کے پتے اسی طرح نہا رہے تھے۔ ساگوان کے اس اسپرنگ دار پلنگ پر، جو اب کھڑکی کے پاس سے تھوڑا ادھر سرکا دیا گیا تھا، ایک گھاٹن لونڈیا، رندھیر کے ساتھ چمٹی ہوئی تھی۔” فروری کی سردیوں کے یہی دن ہیں۔ ان ہی دنوں نمی نمی دھوپ میں کمشنر راولپنڈی ریٹائرمنٹ سے یہی کوئی پندرہ

Read more

کشیدگی کے چند ہفتوں بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کی منظوری کیوں دی؟

ایران سے پاکستان کو گیس فراہمی کے منصوبے میں گذشتہ دنوں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکومت پاکستان کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے اس منصوبے کے تحت ایران کے ساتھ سرحد سے لے کر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی۔ دونوں ممالک ایک بار پھر اس معاہدے پر کس طرح رضامند ہوئے؟

Read more

کیا عوامی نیشنل پارٹی پارلیمانی سیاست میں زندہ رہ پائے گی

پاکستان کی سیاست منشور اور ملکی ایجنڈے پر نہیں چلتی۔ یہاں جو لوگ سیاست کرتے ہیں وہ یا تو مذہب کا سہارا لیتے ہیں، یا قومیت کا سہارا لیتے ہیں جو ان کے علاوہ ہیں وہ کسی نہ کسی شخصیت کے نام پر سیاست میں زندہ ہیں۔ بڑی جماعتیں جیسے پیپلز پارٹی بھٹو کے نام پر سیاست میں ہے، مسلم لیگ نواز شریف کے نام سے سیاست میں ہے۔ تحریک انصاف عمران خان کے نام سے سیاست میں ہے۔ ایسے

Read more

مذہبی انتہا پسندی اور چیف جسٹس پر یلغار

سپریم کورٹ نے ایک احمدی شہری کو ضمانت دینے کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازع کے بعد وضاحت کی ہے کہ اس بارے میں غلط اور بے بنیاد خبریں پھیلائی جا رہی ہیں۔ پریس ریلیز میں عدالت عظمی کے ججوں کے ایمان اور نیک نیتی کی ضمانت فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ معمول کے ایک عدالتی فیصلہ پر دین کے نام پر کاروبار کرنے والے ملاؤں کے واویلا اور ملک کے چیف جسٹس کی وضاحت سے بطور

Read more

منقسم پارلیمنٹ کیسے آگے بڑھے گی؟

دو ہفتوں کی اعصاب شکن کشمکش کے بعد بالآخر دونوں بڑی جماعتیں مرکز اور صوبوں میں حکومت سازی کے ایک تجریدی فارمولہ پہ متفق ہو گئیں تاہم یہ سوال اب بھی محل نظر رہے گا کہ اتحادی حکومت مملکت کو سیاسی و معاشی مسائل کے اس دلدل سے نکال پائے گی، جس میں اس عمران خان کی ساڑھے تین سالہ دور حکومت نے اتارا، جسے سنہ 2018 کے متنازعہ انتخابات کے ذریعے قوم پہ زبردستی مسلط کیا گیا تھا مگر

Read more

الیکشن کے بعد

الیکشن کے بعد وفاق میں حکومت سازی کا مرحلہ بلکہ معرکہ سر کرنے کے لئے ملک کی تینوں بڑی پارٹیوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں تحریک انصاف جس کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے اس کے رہنماؤں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وفاق کی حکومت وہ بنائیں گے جبکہ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی جن کے منتخب ممبران کی تعداد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے وہ ایک

Read more

آنے والی حکومت سے امیدیں اور چیلنجز

2024 کا ملک میں وہ واحد الیکشن ہے، جس کے بارے میں عام لوگ بھی یہ ہی کہ رہے تھے کہ، کسی پارٹی کو سادی اکثریت نہیں ملنی اور ہنگ پارلیمنٹ بنے گی۔ آج الیکشن کے بعد بالکل وہ ہی صورتحال ہے۔ کسی ایک پارٹی کے پاس مینڈیٹ نہیں کہ وہ سینٹر میں حکومت بنا سکے۔ اس کے علاوہ یہ بھی توقع کی جا رہی تھی کہ آنے والی حکومت پی پی پی اور مسلم لیگ نون مل کر بنائے

Read more

جعلی ڈگری، جعلی مینڈیٹ اور اخلاقیات

مملکت خدا داد میں ان دنوں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کے لیے مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں خصوصاً ( پنجاب اور بلوچستان ) میں مخلوط حکومتوں کے قیام کے لیے سیاسی جماعتوں کے رہنماء سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں۔ لاہور اور اسلام آباد سرگرمیوں کا مرکز ہیں۔ دوسری جانب انتخابات میں دھاندلی کی بازگشت کی سنائی دے رہی ہے۔ کمشنر راولپنڈی کے انکشافات کے بعد اب الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ بھی

Read more

معلق پارلیمنٹ کا ظہور، بے اطمینانی

پاکستانی سیاست کے پیچیدہ منظر نامے میں مولانا فضل الرحمان کی طرح چند شخصیات ہی تنازعات کو جنم دیتی ہیں۔ برتن ہلا کر سکوت کو توڑنے میں مہارت رکھنے والے ایک تجربہ کار سیاست دان کی حیثیت سے انہیں سیاسی حکمت عملیوں میں کمال ملکہ حاصل ہے، تاہم مولانا کے خلاف بڑھتی ہوئی سیاسی مخالفتوں کو روکنے کی حالیہ کوششیں اتحادوں، مفاہمتوں اور اقتدار کی کشمکش کے پیچیدہ جال کی ایک جھلک پیش کرتی ہیں جو ملک کے سیاسی میدان

Read more

جنوں سے دل کا آپریشن اور روحانی علاج کرنے والی شخصیات

آج سوشل میڈیا سے اطلاع ملی کہ آزاد کشمیر کے ضلع باغ کے ایک معروف حکیم صاحب سائیں جاوید وفات پا گئے ہیں۔ باغ اور آزاد کشمیر کی مختلف شخصیات ان کی تصویر کے ساتھ انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے دکھ اور افسوس کا اظہار کر رہی ہیں۔ باغ کے ایک صحافی نے ان کے انتقال کی اطلاع کے ساتھ لکھا کہ باغ کی تحصیل بیرپانی سے تعلق رکھنے والے معروف معالج حکیم سائیں جاوید طویل عرصے تک ملک کے

Read more

اسپیکر چرانے سے مینڈیٹ چرانے تک کا سفر

ابھی کچھ دنوں پہلے کی بات ہے جب بلوچ یکجہتی کمیٹی کے شرکاء تربت سے لانگ مارچ کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچے تھے۔ اپنے پیاروں (لاپتہ افراد ) کی بازیابی، ماورائے عدالت ہلاکتوں کی روک تھام اور ڈیٹھ اسکواڈ کے خاتمے کے مطالبات لیے وہ سخت سردی کے موسم میں دھرنا دے کر بیٹھ گئے تھے۔ اس دوران انہیں مبینہ طور پر حیلے بہانوں سے ہراساں کیا جاتا رہا۔ دھرنے کے دوران ویسے تو کئی واقعات رونما ہوئے مگر ساؤنڈ

Read more

پیپلز پارٹی کی حمایت یافتہ مسلم لیگ ن کی حکومت کو کیا ایک کٹھن سفر کا سامنا رہے گا؟

نئے حکومتی اتحاد کے اعلان کے ساتھ ہی یہ سوالات بھی اٹھنے لگے ہیں کہ یہ شراکت کتنی دیرپا اور کامیاب ثابت ہو سکتی ہے کیونکہ ماضی قریب میں دونوں جماعتوں کے رہنما ایک دوسرے کی قیادت اور پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا ’فتح مکہ ماڈل‘ اور ملک کو لاحق اندیشے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خود چل کر ان کی پارٹی کے پاس آئی تھی، اب ہم اپنی شرائط پر اعتماد کا ووٹ دیں گے۔ البتہ اس کے ساتھ ہی وہ یہ دعویٰ بھی کرتے ہیں کہ ملک اس وقت کسی بے یقینی اور حکومت سازی میں تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ بلاول بھٹو زرداری اسی پارٹی پر گولہ باری میں مصروف ہیں جس سے توقع کی جا رہی

Read more

87 یا 55: پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے کن حلقوں میں دھاندلی کا دعویٰ کر رہی ہے؟

تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں 180 نشستیں جیتنے اور دو تہائی اکثریت کے دعوے کس بنیاد پر اور کیوں کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی یہ سوال بھی انتہائی اہم ہے کہ تحریک انصاف کے اس دعوے پر اگلا قانونی مرحلہ کیا ہے؟

Read more

مولانا ہدایت الرحمان کے عزائم

گرم پانیوں پر اس وقت دنیا کی نظریں مرکوز ہیں۔ گوادر بندرگاہ کی اہمیت یہ ہے یہ سمندر کے جس حصے پر واقع ہے وہاں کا پانی گرم ہے۔ گرم سمندر میں تمام سال تجارت ممکن ہوتی ہے۔ برفیلے پانی میں واقع بندرگاہوں میں یہ خصوصیت مفقود ہے۔ گوادر کے سمندر جس طرح تجارت کے لئے اہمیت رکھتی ہے، اسی طرح ڈیپ ہونے کی وجہ سے اس کی اہمیت اور بڑھ جاتی ہے۔ ڈیپ سی میں سمندری جہاز بہتر انداز

Read more

دائروں کا سفر – چکوال اور راولپنڈی کے الیکشن کا احوال

وقت اور تاریخ دونوں ہی ظالم ہیں۔ زندگی کے معاملات میں بعض دفعہ وقت انسان کوایک دو راہے پرلا کھڑا کرتا ہے جہاں فیصلہ کرنے کے لیے فقط چند لمحوں کی مہلت ملتی ہے۔ اب یہ اس شخص پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ان چند لمحوں میں سقراط کا رستہ اختیار کرتا ہے یا سقراط کو زہر دینے والوں کا ۔ کراچی کا حافظ نعیم الرحمن بنتا ہے یا چکوال کا سردار غلام عباس۔ یہ فیصلہ کن گھڑی جلد

Read more

مابعد انتخابات: شورش ہے کچھ ضرور تمہارے دماغ میں

جمہوریت کے نفاذ اور قیام کے لیے یہ ناگزیر ہے کہ انتخابات تسلسل سے ہوتے رہیں۔ تاریخی شعور سے مطابقت رکھتے ہوئے یہ امر واضح ہے کہ غیر جمہوری طریقوں سے جمہوریت کو کسی بھی طرح قائم نہیں رکھا جاسکتا اور نہ ہی کسی ”مرد آہن“ کا تصور پیش کر کے ”آمریت“ کے ذریعے ”جمہوریت“ کا نفاذ کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی اسے ترقی دی جا سکتی ہے۔ مذکورہ بیان علم سیاست کا مسلمہ ہے۔ انتخابات کے بغیر کسی

Read more

پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کی تباہی

مارکسسٹ ٹونی کلف جرمنی میں ابھرتے فاشزم کے انوسار ٹراٹسکی کے تبصروں کا جائزہ لیتے لکھتے ہیں : ” یہ حقیقت ہے کہ جمہوریت اور فاشزم ایک دوسرے سے مطابقت نہیں رکھتے مگر پھر بھی کچھ وقفے کے لیے یہ ساتھ چل لیتے ہیں۔ مارچ 1930 میں ہرمین ملر کی قیادت میں سوشل ڈیموکریٹک حکومت کو مستعفی ہونا پڑا اور اس کی جگہ ہنریچ بروننگ صدر بنا اور بروننگ کے دور میں ہی نازیوں نے یکے بعد دیگرے انتخابی معرکے

Read more

نواز شریف کا ”شکستہ کشتی“ پر سوار ہونے سے انکار

ملک میں عام انتخابات کا انعقاد 10 روز قبل ہو چکا ہے لیکن کامیاب ہونے والے انتخابی نتائج تسلیم کرنے کے لئے تیار نہیں جب کہ شکست دوچار کیے جانے واویلا تو بنتا ہے پاکستان میں شاید ہی کوئی الیکشن ہو جسے ”شفافیت“ کا تمغہ ملا ہو یہ ایسا انتخاب تھا جس میں کامیاب قرار دیے جانے ”شرمندہ شرمندہ“ دکھائی دیتے ہیں کچھ حلقوں کا کہنا ہے کہ 2024 ء کو ہونے والے انتخابات 2018 ء کے انتخابات کا ایکشن

Read more

عابد حسن منٹو کی سوانح: قصہ پون صدی کا

نامور ترقی پسند ادیب، دانشور، ماہر قانون، انسانی حقوق کے علم بردار اور مارکسی راہنما عابد حسن منٹو کی خود نوشت سوانح ”قصہ پون صدی کا“ شائع ہوئی تو بک کارنر جہلم کے روح رواں امر شاہد جی کی کاوش سے ہمیں برطانیہ پہنچ گئی۔ تین سو تینتالیس ( 343 ) صفات اور 8 حصوں میں تقسیم منٹو جی کی اس کتاب کو موضوعات کی مناسبت سے 57 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں ان کا خاندان، وکلا

Read more

لیاقت علی چٹھہ کا انتخابات میں دھاندلی کا الزام: کیا کمشنر کا انتخابات کے انعقاد میں کوئی کردار ہوتا ہے؟

راولپنڈی کے کمشنر لیاقت علی چٹھا کی جانب سے سنیچر کی صبح بلائی گئی پریس کانفرنس شہر میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں کے انعقاد سے متعلق بلائی گئی تھی لیکن پھر انھوں نے راولپنڈی ڈویژن میں مبینہ دھاندلی کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات کیے اور پاکستان میں نہ سنبھلنے والی سیاسی غیر یقینی مزید گہری ہو گئی۔

Read more

کمشنر راولپنڈی کا ضمیر اور فوج کے کھوٹے سکے

تحریک انصاف لوگوں کو سڑکوں پر بھلے ہی نہ نکال پائے لیکن دھاندلی کے الزامات میں اسے ہر آنے والے دن ایک نیا ’حلیف‘ ضرور دستیاب ہو رہا ہے۔ دوسری طرف نگران حکومتیں بدحواسی کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے، غیر معمولی اقدامات اور بیانات کے ذریعے اپنی پوزیشن کو متنازعہ بنانے کے علاوہ، انتخابات کی شفافیت پر شبہات میں اضافہ کر رہی ہیں۔ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات صرف تحریک انصاف ہی کی طرف سے عائد نہیں کیے جا رہے

Read more

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قوم پرست جماعتوں کو شکست کیوں ہوئی اور صوبوں پر اس کے کیا اثرات ہو سکتے ہیں؟

انتخابات میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں قوم پرست سیاسی جماعتوں کی کارکردگی ماضی کے مقابلے میں کافی مایوس کن رہی ہے جس پر یہ جماعتیں دھاندلی کا الزام بھی عائد کر رہی ہیں اور احتجاج بھی کر رہی ہیں

Read more

مولانا عبید اللہ سندھی سے مولانا فضل الرحمن تک

ملک میں انتخابات ہوئے اور دوسری جماعتوں کی طرح مذہبی سیاسی جماعتوں نے بھی بہت بلند دعووں کے ساتھ ان میں حصہ لیا۔ ان جماعتوں کے لئے نتائج بہت مایوس کن ثابت ہوئے۔ تحریک لبیک اور جماعت اسلامی کا تو مکمل طور پر صفایا ہو گیا۔ بلوچستان میں جمیعت العلماء اسلام نے معقول تعداد نشستیں حاصل کیں۔ لیکن انتخابات کے بعد فضل الرحمن صاحب کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔ اب تک صرف مشرف دور میں ہونے والے

Read more