بھارت: مسلم مخالف مبینہ اشتعال انگیز نعرے بازی، بی جے پی رہنما سمیت چھ افراد گرفتار

نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے اتوار کو پارلیمنٹ کے نزدیک جنتر منتر پر ہونے والے ایک پروگرام میں مسلمانوں کے خلاف مبینہ طور پر اشتعال انگیز اور قابلِ اعتراض نعرے بازی اور تقریروں پر کارروائی کرتے ہوئے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رہنما، سابق ترجمان اور سپریم کورٹ کے وکیل اشونی اپادھیائے سمیت چھ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

عالیہ، کترینہ اور پریانکا ایک ساتھ فرحان اختر کی فلم میں نظر آئیں گی

ویب ڈیسک — کرونا وبا کے دوران جہاں بالی وڈ کی بے شمار فلمیں تاخیر کا شکار ہوئیں وہیں منگل کو ہدایت کار فرحان اختر نے ایک دہائی بعد ہدایت کاری کی دنیا میں واپس آتے ہوئے فلم ‘جی لے ذرا’ کا اعلان کیا ہے۔

Read more

کیا نواز شریف سیاسی پناہ لیں گے؟

میاں نواز شریف کا برطانیہ میں مزید قیام مشکل ہوتا جا رہا ہے، برطانیہ نے اب کے بار ویزا توسیع کی درخواست مسترد کر دی اور ”بیمار نواز شریف“ سے گزارش کی کہ آپ اپنے وطن تشریف لے جائیں۔ میاں صاحب اس سے پہلے دو دفعہ ”ویزا ایکس ٹینشن“ لے چکے ’اب تیسری دفعہ جب برطانیہ کی ہوم منسٹری نے ویزہ توسیع کی درخواست مسترد کر دی تو میاں صاحب ایک دفعہ پھر ویزا توسیع کے خواہش مند ہیں۔ حکومت

Read more

دعوت اسلامی اور شجرکاری

دعوت اسلامی دین متین کی خدمت کے حوالے سے منفرد شہرت کی حامل ایک عالمگیر تنظیم رہی ہے۔ جس نے دینی حوالے سے کئی شعبہ جات میں خدمات سرانجام دی ہیں۔ دعوت اسلامی کی دینی خدمات سے انکار یوں ہی ہے جیسے کوئی افق پر ابھرتے سورج سے انکار کردے۔ دعوت اسلامی کے انقلابی اقدامات سے انکار ناممکن ہے۔ دعوت اسلامی دین کی تبلیغ اور ترویج و اشاعت میں بے پناہ خدمات سرانجام دیتی رہی ہے اور نہ صرف وطن

Read more

نور مقدم قتل کیس : آزادی، ذمہ داری مانگتی ہے!

اپنے گزشتہ کالم (نور مقدم قتل کیس: ایک پہلو یہ بھی ہے ) پر رد عمل میری توقع سے کہیں زیادہ تھا۔ منفی کم اور مثبت زیادہ۔ میں نے منفی رد عمل کا بغور جائزہ لیا۔ یہ جاننے کی کوشش کی کہ آزادی کو ذمہ داری، احتیاط اور حدود و قیود کے اندر استعمال کرنے کی مخالفت کرنے والوں کے پاس کیا دلائل ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مجھے کوئی ایک بھی ٹھوس دلیل نہیں ملی۔ میری

Read more

”بوریت“ ایک عالمی مسئلہ

دنیا گلوبل ویلیج بن چکی ہے۔ ایک ملک اب دوسرے ملک میں ہونے والے حالات و واقعات سے لاتعلق نہیں رہ سکتا۔ انٹرنیٹ نے دنیا کو تقریباً بارڈر لیس ”بنا دیا ہے۔ دنیا میں بیشتر ایسے مسائل ہیں کہ جن کا حل اب کسی اکیلے ملک کے پاس نہیں۔ ساری دنیا چاہے تو ہی وہ حل ہو سکتے ہیں۔ ان مسائل پر جب بھی بات ہوتی ہے تو ماحولیاتی آلودگی، اسمگلنگ، دہشت گردی اور پانی کے مسائل وغیرہ کا تذکرہ ہوتا ہے۔ مگر“ بوریت ”بھی ایک عالمی مسئلہ ہے جسے اب تک باقاعدہ تسلیم نہیں کیا گیا۔

Read more

بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی مدت میں توسیع سے برطانوی حکومت کے انکار کی خبر کیا آنی تھی کہ نئے پاکستان کے وزراء کے وارے نیارے ہو گئے۔ خوشی اتنی کہ ان سے سنبھلنے ہی نہیں پا رہی۔ کیا ہی اچھا ہو کہ یہ حکومت باقی بچ جانے والے 2 سال سے بھی کم عرصہ میں ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے میں اپنی توانائیاں خرچ کرے۔

Read more

پاک فوج خاموش کیوں ہے؟

ایک وقت تھا کہ آئی ایس پی آر کے ترجمان ہر معاملہ پر رائے زنی ضروری خیال کرتے تھے۔ ملکی میڈیا اور عوام پاک فوج کے ترجمان کے بیانات سے ملک کے سیاسی مستقبل کے بارے میں رائے قائم کرتے تھے۔ تاہم ایک ایسے وقت میں جبکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران پاک فوج کے سب سے بڑے پراجیکٹ کے حوالے سے تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے والی ہے، پاک فوج کے ترجمان خاموش ہیں۔ یعنی پاکستان، افغانستان

Read more

برطانیہ: پاکستان کو بدستور ریڈ لسٹ میں رکھنے کا قضیہ

اس سال رمضان کی آمد سے قبل ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری حبا احمد نے ہاؤس آف کامنز (پارلیمان) کو پیش کرنے کے لئے ایک الیکٹرانک پٹیشن شروع کی جس میں التماس کی گئی کہ پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے خارج کیا جائے۔ ریڈ لسٹ ممالک سے واپس آنے والوں کو حکومت کے فراہم کردہ ہوٹل میں لازمی قرنطینہ اور ساتھ ہی بہت بھاری اخراجات برداشت کرنے پڑتے ہیں۔

اس طرح کی عوامی شکایات اور تجاویز کو زیر غور لانا برطانوی جمہوریت کا ایک بنیادی اور اہم جزو ہے۔ تاریخی طور پر اس رواج کی ابتدا 1669 ء میں ہوئی۔

Read more

ارتھ فوٹو 2021: بیٹی کو تعلیم دلوانے والے کسان خاندان کی تصاویر نے عالمی مقابلہ جیت لیا

انگلینڈ کے محکمہ جنگلات اور رائل جیوگرافیکل سوسائٹی نے 55 تصاویر اور چار فلموں کی شارٹ لسٹ میں سے چھ زمروں میں جیتنے والوں کا انتخاب کیا۔

Read more

پیدائش کے وقت سیب جتنی وزنی دنیا کی سب سے ننھی بچی 13 ماہ بعد ہسپتال سے گھر لوٹ گئی

سنگاپور کے ایک ہسپتال میں محض 212 گرام وزن کے ساتھ وقت سے پہلے پیدا ہونے والی ایک بچی کو 13 ماہ تک انتہائی نگہداشت میں رہنے کے بعد ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے۔

Read more

‘کچھ برا ہو رہا ہے،’ امریکی عہدیداروں کا ڈیلٹا ویریئنٹ سے متعلق ایک اور انتباہ

فلوریڈا میں ساحل سمندر کے نزدیک لوگ بغیر ماسک کے چہل قدمی کر رہے ہیں (رائٹرز) امریکہ میں محکمۂ صحت کے اعلیٰ عہدیداروں نے اتوار کو ملک میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے پھیلاؤ میں اضافے سے متعلق نیا انتباہ جاری کیا ہے۔ یہ انتباہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ویکسین کو لازمی قرار دینے پر زور دیا جا رہا ہے۔ صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ میڈیکل ایڈوائزر ڈاکٹر انتھونی فاؤچی نے امریکی نشریاتی ادارے ‘این بی سی’ کے پروگرام ‘میٹ

Read more

قرض جمع کرنے والوں کے شرمناک حربے: ’اگر میں نے قرضہ واپس نہ کیا تو وہ میرا گردہ نکال لیں گے‘

افریقی صحافیوں کی جانب سے بھیجے گئے خطوط کے سلسلے میں، کینیا کے براڈ کاسٹر وائیگا ماورا نے ڈیجیٹل لینڈنگ ایپس کے ذریعے دیے گئے قرضوں کی وصولی کے لیے قرض دینے والوں کے دھمکی آمیز حربوں اور ان کے ردِعمل میں عوامی غم و غصے پر روشنی ڈالی ہے۔

Read more

ٹوکیو اولپکس 2020: جذبے کی اعلی مثالوں سے لے کر ایک غیر متوقع منگنی تک، ٹوکیو اولمپکس کے سب سے متاثر کن لمحات

کووڈ 19 کے حفاظتی اقدامات کے باعث دو ہفتوں تک چلنے والے ان مقابلوں میں تماشائیوں کی کمی تو تھی ہی لیکن دلوں کو گرما دینے والے بہت سارے متاثر کن لمحات بھی تھے جس کا مطلب ہے کہ ان اولمپکس مقابلوں کو یاد رکھنے کی واحد وجہ کورونا وائرس کی پابندیاں ہی نہیں ہوں گی۔

Read more

مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکہ میں بھی سناتی رہیں

مُکھی ہاؤس سنہ 1920 میں ایک بااثر سندھی ہندو خاندان کے سربراہ مکھی پریتم داس کے بیٹے مُکھی جیٹھ آنند نے تعمیر کروایا تھا۔ مُکھی خاندان اس محل نما گھر میں 26 سال رہا اور پھر برِصغیر کی تقسیم کے بعد مُکھی خاندان کے افراد نے ایک ایک کر کے یہاں سے ہجرت کی۔

Read more

ہرات: افغانستان کا پرامن سمجھا جانے والا شہر جہاں فوج اور طالبان میں لڑائی کے دوران ’ڈر اور خوف کا ماحول ہے‘

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں اور افغان فوج کے درمیان لڑائی اب کئی بڑے شہروں کی سڑکوں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کے تیسرے سب سے بڑے شہر ہرات میں بھی حالات کچھ ایسے ہی ہیں۔

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں، کرہ ارض کو خطرہ

عالمی موسمیاتی تبدیلیوں نے دنیا کے ہر ملک کو متاثر کیا ہے اور یہ عمل تیزی سے جاری ہے، دیکھا جا رہا ہے کہ عالمی موسمیاتی تبدیلیوں نے ماحول کو شدید متاثر کیا، جس سے گلیشیر سکڑتے جا رہے ہیں، دریاؤں اور جھیلوں پر جمی برف ٹوٹ رہی ہے جس سے سیلابی کیفیت پیدا ہو رہی ہے، اس عمل سے پودوں کی افزائش اور جنگلی حیات کو بھی نقصان پہنچ رہا ہے۔ ماہرین موسمیات ماضی میں ہی پیش گوئی کرچکے

Read more

ٹوکیو اولمپکس ختم: امریکہ کے سب سے زیادہ میڈلز، بائیڈن کا ایتھلیٹس کو خراج تحسین

ویب ڈیسک — سترہ روز تک جاری رہنے والے کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ ٹوکیو اولمپک گیمز امریکہ کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے۔ امریکہ نے مجموعی طور پر 39 طلائی تمغوں سمیت 113 میڈلز حاصل کیے جب کہ چین 88 میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہا۔

Read more

سعودی عرب: ویکسین لگوانے والے غیر ملکی مسلمانوں کو عمرے کی اجازت

ویب ڈیسک — سعودی عرب نے ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو ڈیڑھ سال بعد عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق وزارتِ حج اور عمرہ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ نو اگست سے دنیا کے مختلف ممالک سے بتدریج عمرے کی درخواستیں وصول کی جائیں گی۔

Read more

سامراجی وبائیں

تا دم تحریر دنیا کرونا وائرس کی طبی، سماجی، نفسیاتی اور سب سے بڑھ کر کے معاشی غارت گری کو جھیل رہی ہے۔ دنیا میں اس بارے ردعمل مختلف ہے کچھ کے نزدیک یہ ویسے ہی ایک مجسم حقیقت ہے جیسے عالمی ادارہ صحت ہمیں اس کی ہولناکی بیان کرتا ہے۔ کچھ کے نزدیک یہ بس ایک بیماری ہے جس کا خوف اور دہشت بہت بڑھا دیا گیا جس کے پیچھے بہت سے شاطر اذہان کار فرما ہیں۔

Read more

بلوچستان: ایسا دیس ہے میرا

پہلا منظر صوبے کے معروف سرکاری ہسپتال کا ہے جس کو کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اتفاق سے میں اسی ہسپتال کے آئی سی یو میں ایک مریض کے ساتھ ہوں۔ تمام مریض آکسیجن کی کمی کا شکار ہیں اورتشویشناک حالت میں ہیں اور کچھ انتہائی نازک حالت میں۔ کچھ مریض اپنا آکسیجن لیول برابر کر کے واپس زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لیے یہ سنسار چھوڑ کہ جا رہے ہیں۔ غرض دکھ کی کیفیت یے اور ہر چہرہ مرجھایا ہوا ہے۔ کیا مریض کیا لواحقین سب ہی خوفزدہ ہیں کہ اگلی باری کس کی؟

Read more

سعودی عرب: ویکسین لگے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی گئی، پاکستانی زائرین کے لیے قرنطینہ لازمی

کورونا وائرس کی وبا پھیلنے کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سعودی عرب نے 9 اگست سے ان غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوا لی ہو۔

Read more

مرتضی اور عطا آباد جھیل

مرتضی ٰ ایک سمارٹ ذرا دبلا پتلا انسان ہے۔ وہ ہنزہ، نگر اور شاہراہ ریشم پر سیاحوں کی خدمت کرتا ہے۔ مخلص، جیسا کہ وادی کے دیگر لوگ ہوتے ہیں، محنتی، ایماندار اور خدمت گزار ڈرائیور ہے۔ وہ جیپ چلاتا ہے۔ عطا آباد جھیل کو کراس کرتے ہوئے جب میں نے اسے ایک عمومی سوال کیا ”عطا آباد کے متاثرین کو حکومت نے کوئی امداد دی“ ؟

جواب دینے میں مرتضی ٰ پہلے تو ہچکچایا، میرے سوال دہرانے پر اس کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں۔ وہ جذباتی سے لہجے میں بولا ”میں خود عطا آباد کے متاثرین میں ہوں۔ شکر ہے میرے بچے اور میں خود محفوظ رہے مگر ہمارا گھر بلکہ ہمارا گاؤں اس خونی جھیل نے اپنی خون آشام لہروں میں لپیٹ لیا۔ ہم سب گاؤں والے اس آفت کا شکار ہوئے۔ اور کئی سال بے یارو مددگار رہے۔ پانچ سال کے بعد حکومت نے ہمیں آٹھ لاکھ روپے دیے ہیں۔ ان پیسوں میں گلگت میں ایک مرلہ زمین بھی مل جائے تو غنیمت ہے“ ۔ میں جب بھی کوئی سیاح ادھر لے کر آتا ہوں مجھے اپنا گھر اور گاؤں بہت یاد آتے ہیں۔

Read more

تعلیم کی چھٹی اور دوسری طرف سنگل نصاب میں ہندو مسلم نفرت

اس کرونا کی وبا نے کئی معجزے جیسے لوگ ہم سے چھینے۔ گلیوں، محلوں اور شہروں نے سناٹے کی چادر پہن لی پر نہ تو پھل پھول، پودے، پرندے، ندیاں اور پورا ماحول آلودگی سے کافی حد تک پاک و صاف رہا ہے۔ بڑھاپا، حالت کی کشیدگی، پیسے کی تنگی یا کرونا کی یکجا لہریں بہت ساری بہتی ندیوں کو موت کے خاموش سمندر میں لے ڈوبی ہیں اور روانی دن بہ دن گھری ہوتی جا رہی ہے۔ نہ جانے کتنے حسین پودے، خوشبودار گل بننے سے پہلے مرجھا جائیں گے اور نہ جانے کتنے خوشبودار گلوں کی کو ملتا گل ہو جائے گی۔ پر یہ یقیں ہے دھرتی کے جنگل میں جتنے بھی پرندے جیوت بچیں گے ان کی عمریں دراز ہوں گی۔

Read more

ٹوکیو اولمپکس 2020: پاکستان کی آخری امید بھی دم توڑ گئی، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

ارشد ندیم بھی پاکستان کا میڈل جیتنے کا 29 سالہ انتظار ختم کرنے میں ناکام رہے ہیں اور انھوں نے جیولن تھرو کے فائنل ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی ہے۔ ٹوکیو میں ہونے والے جیولن تھرو کے فائنل مقابلوں میں 87 اعشاریہ صرف تین میٹر دور جیولن پھینکنے والے نیرج چوپڑا نے سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے۔

Read more

بھارتی کسانوں کا آٹھ ماہ سے جاری احتجاج اگلے ریاستی انتخابات کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

نئی دہلی — بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں شہر کو ملانے والی شاہراہوں پر گزشتہ آٹھ ماہ سے حکومت مخالف کسان احتجاج جاری ہے۔ بھارتی کسان حکومت سے ان زرعی قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں، جو مودی حکومت نے زرعی منڈیوں کو کھولنے کی غرض سے نافذ کیے ہیں۔

Read more

وائٹ ہاؤس کا غیر ملکی شہریوں کے لیے ویکسی نیشن کا ثبوت لازمی قرار دینے پر غور

ویب ڈیسک — وائٹ ہاؤس نے تصدیق کی ہے کہ امریکہ میں غیر ملکی وزیٹرز سے ویکسین لگوانے کے ثبوت کو لازمی قرار دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔

جیف زینٹس نے جو کووڈ نائنٹین رسپانس کوارڈینیٹر ہیں، خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا ہے کہ متعدد وفاقی ادارے اس بارے میں امکانات پر غور و خوض کر رہے ہیں۔

Read more

بھارتی کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے پہلے اور بعد کی صورتِ حال ایک صحافی کی نظر میں

سرینگر — جولائی 2019 میں ہی بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں طرح طرح کی افواہوں کا بازار گرم تھا۔ لوگوں میں آئینِ ہند کی دفعات 370 اور 35 اے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جانے لگا تھا اور یہ بات زبان زدِ عام تھی کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کے بارے میں کوئی اہم فیصلہ کرنے والی ہے۔

ان افواہوں اور خدشات کو حکومت اور اس کے ذیلی اداروں کی طرف سے اٹھائے جانے والے ایک کے بعد دوسرے غیر معمولی اور متنازع اقدامات اور اعلانات نے تقویت بخشی۔

Read more

کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لایا گیا بندر لاہور کی یونیورسٹی سے فرار

ڈاکٹر طاہر یعقوب کے مطابق بہاولپور کے چڑیا گھر سے کل پانچ بندر کورونا ویکسین کے ٹرائل کے لیے لائے گئے تھے اور ان کو یونیورسٹی کے اندر ٹرانسپورٹ کیا جا رہا تھا جس دوران ایک بندر فرار ہوگیا۔

Read more

تین ماڈرن لڑکیاں اور ایک جیسی کہانیاں

میں آپ کو کچھ لڑکیوں کی کہانیاں سناتی ہوں۔۔۔ واقعات اصلی ہیں نام بدل رہی ہوں۔ میمونہ، ایک کامیاب پڑھی لکھی لڑکی اچھے عہدے پر فائز تھی۔ اس کی دوستی ایک عدد اپنی ہی فیلڈ کے کامیاب انسان کے ساتھ تھی، کہنے کو ایک دوسرے سے محبت تھی۔ مگر وہ لڑکی سانس بھی اس کی مرضی کے بغیر نہیں لیتی تھی۔ لڑکی کو اجازت نہیں تھی کہ وہ خاندان میں ہونے والی دعوتوں یا دوستوں کے ساتھ کہیں باہر جائے۔

Read more

جمہوری قدریں اور ہم

کیا ہم جمہوری قدروں کی بدترین سطح پر نہیں پہنچے؟ کیا جمہوری گراوٹ کا سامنا نہیں کر رہے؟ کیا 40 سال کے جمہوری ارتقاء نے جمہوریت کو مضبوطی کی بجائے پستی کی طرف نہیں دھکیلا ہے؟ درست کہ غیر جمہوری قوتوں نے جمہوریت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ مانا کہ جمہوری زوال میں 3 ڈکٹیٹروں کا برابر کا ہاتھ ہے۔ لیکن کیا سیاستدان جمہوریت کی تنزلی کی بربادیوں میں برابر کے شریک نہیں۔ کیا غیر جمہوری قوتوں کے ہاتھوں

Read more

ڈیلٹا کے خلاف چین کی حکمت عملی

عالمی سطح پر وبائی صورتحال بدستور پریشان کن ہے۔ حال ہی میں اس حوالے سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بیس کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی تعداد بھی بیالیس لاکھ سے متجاوز ہے۔ اس وقت کووڈ۔ 19 کی وبائی صورتحال کے حوالے سے ڈیلٹا قسم خوف کی علامت بن چکی ہے اور دنیا کے کئی ممالک میں مصدقہ کیسز کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا گیا ہے

Read more

ٹوکیو اولمپکس: مختلف ممالک اپنے کھلاڑیوں کو اولمپکس میں کامیابی پر کیا انعامات دیتے ہیں؟

اولمپک مقابلوں میں میڈل جیتنے کے کافی فوائد ہیں، کامیابی کا احساس، عزت، شہرت۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ بہت سے ممالک اپنی کھلاڑیوں کو یگر انعامات بھی دیتے ہیں، جن میں پیسے، گھر اور یہاں تک کہ گائیں بھی شامل ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی، پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان کے لئے مزید پریشانی کی بات نہ صرف داعش اور القاعدہ کا پھیلتا نیٹ ورک ہے بلکہ افغان طالبان کا ٹی ٹی پی سے متعلق موقف ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سینئر اینکر سلیم صافی سمیت پاکستانی میڈیا کو کئی انٹرویوز دے چکے ہیں۔ تحریک طالبان سے متعلق ہر بار کیے گئے سوال پر ان کا جواب صرف ایک تھا کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ افغان طالبان کی قیادت کھل کر داعش اور القاعدہ کے خلاف بیان دے رہی ہے مگر تحریک طالبان پاکستان سے متعلق مذمتی بیان دینے سے گریز کر رہی ہے۔

پاکستان کو خارجہ پالیسی کے ساتھ ساتھ نئی داخلہ پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا قومی مفاد پر امن افغانستان سے وابستہ ہے اور ایسے نازک مرحلے میں افغان طالبان سے بگاڑنا عقل مندی نہیں ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان ماضی میں دوبار افغان پالیسی کے تناظر میں پورے ملک کے امن و امان اور قومی مفادات کو داؤ پر لگا چکا ہے۔ تیسری بار ایسا کرنا تباہ کن ثابت ہوگا۔ لازمی ہے کہ حکومت نئے عزم کے ساتھ اپنا ہاؤس آرڈر میں رکھے اور نیشنل ایکشن پلان کو نئی روح کے ساتھ نافذ کرے۔

Read more

شوبز ڈائری: سارہ علی خان کی اپنے والدین کی طلاق پر کھل کر بات، شاہ رخ خان کی فلم پٹھان اور لارا دتہ اندرا گاندھی کے کردار میں

اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی ماں امرتا سنگھ اور پاپا سیف علی خان کی 2004 میں ہونے والی علیحدگی کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ ایک ساتھ ایک ہی چھت کے نیچے رہ کر خوش نہیں ہیں تو علیحدگی زیادہ بہتر ہے اس طرح آپ اپنی اپنی دنیا میں خوش رہ سکتے ہیں۔

Read more

کشمیر پریمیئر لیگ: دریائے جہلم کے کنارے، مظفرآباد کا نڑول کرکٹ سٹیڈیم جسے زلزلے نے ہسپتال بنا دیا تھا

آج سے شروع ہونے والی کشمیر پریمیئر لیگ کے میچ جس میدان میں کھیلے جا رہے ہیں وہ مظفرآباد کا نڑول کرکٹ گراؤنڈ ہے لیکن اس کے حُسن کے اس کی تاریخ دنیا کے کسی بھی دوسرے گراؤنڈ سے زیادہ دکھ بھری بھی ہے۔

Read more

کرونا وبا میں خدمات انجام دینے والی خواتین کو سراہنے کے لیے ’باربی ڈول‘ تیار

دنیا بھر میں ڈاکٹر، سائنس دان اور دیگر طبی عملہ کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے دن رات خدمات انجام دے رہا ہے۔ ان میں بہت سی خواتین بھی شامل ہیں جو وبا پر قابو پانے کی کوشش میں نمیاں کردار ادا کر رہی ہیں۔

​حال ہی میں کرونا وبا میں خدمات انجام دینے والی خواتین کو سراہنے اور ان کی پہچان کے لیے کھلونے بنانے والی کمپنی نے ان کی طرح نظر آنے والی ’باربی ڈول‘ تیار کی ہیں۔

Read more

مسلمان خواتین کو ریپ کی دھمکیاں اور آن لائن ’بولی‘ کے واقعات، پولیس نے اب تک کیا کیا ہے؟

انڈیا میں گذشتہ تین ماہ میں ایسے تین بڑے واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمان خواتین کو نہ صرف کھلے عام ریپ کی دھمکیاں دی گئیں بلکہ سوشل میڈیا پر دوسرے لوگوں سے بھی ایسا کرنے کو کہا گیا۔

Read more

ڈاکٹر روف پاریکھ کی کتاب: صحت زبان (الفاظ، محاورات اور، مرکبات کا درست استعمال)

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس پبلشر: ادارہ فروغ زبان قومی زبان، اسلام آباد قیمت: 400 ڈاکٹر روف پاریکھ علمائے لغت میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی علمی خدمات میں انگریزی اور اردو میں دوسری لکھی گئی کتابوں میں، لسانی مباحث، لغوی مباحث، فرہنگیں اور لغات کے علاوہ بعض اہم لغات بالخصوص اردو لغت بورڈ کی ضخیم 22 جلدی لغت کی تین جلدیں بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر روف پاریکھ ”صحت زبان“ کے حوالے سے کافی عرصے سے مضامین لکھ رہے

Read more

خرافات شیئر کرنے سے روکنے والا شیطان

انٹرنیٹ پر موجود مختلف ویڈیو ایپلیکیشنز اور پلیٹ فارمز کا مقصد لوگوں تک مفید معلومات اور خبریں باہم پہنچانا ہے۔ کچھ لوگ انہی پلیٹ فارمز پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آتے ہیں جو کہ اک خوش آئندہ اور مثبت بات ہے۔ سائنسی مضامین پر متعلقہ اساتذہ ویڈیوز بنا کر اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ جس سے طالب علموں کو آسانی رہتی ہے۔ جنرل سائنس اور ڈیلی سائنس پر بھی بہت اچھا اور معیاری مواد مل جاتا ہے۔ اس سارے

Read more

پنجاب: تعلیمی اداروں میں یکساں نصاب کا کہیں خیرمقدم تو کہیں تحفظات

پاکستان کے صوبے پنجاب میں یکساں نصابِ تعلیم نافذ کر دیا گیا ہے جس کے بعد صوبے کے تمام تعلیمی اداروں اور دینی مدارس میں ایک جیسا نصاب پڑھایا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں یکساں نصابِ تعلیم کا نفاذ پرائمری سطح پر کیا گیا ہے جس کے تحت پنجاب بھر میں تمام نجی اور سرکاری اسکولوں اور دینی درس گاہوں میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بُک بورڈ کی کتب پڑھائی جائیں گی۔

Read more

پاکستانی نژاد امریکی شہری مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کیوں کیا جا رہا ہے؟

اسلام آباد — پاکستان کی وفاقی کابینہ نے کرپشن کیس میں مطلوب پاکستانی نژاد امریکی شہری مجاہد پرویز کو امریکہ کو حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ مذکورہ شخص 2012 میں پاکستان آ گیا تھا۔

Read more

افغان سرحد پر باڑ لگنے سے دہشت گردی 80 فی صد کم ہوئی: پاکستانی فوج کا دعویٰ

اسلام آباد — پاکستان کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان کے ساتھ 2600 کلو میٹر طویل سرحد کے 90 فی صد حصے پر باڑ لگانے کا کام مکمل کر لیا گیا ہے جب کہ باقی ماندہ کام بھی رواں برس کے اختتام تک مکمل کر لیا جائے گا۔

فوجی حکام کا دعویٰ ہے کہ باڑ لگانے سے دہشت گردی کے واقعات 80 فی صد تک کم ہوئے ہیں۔

Read more

سوال تو بجا ہے!

ملک اس وقت کورونا کی چوتھی لہر کی زد میں ہیں۔ حکومت کی جانب سے اس وائرس سے بچاؤ کے لیے روز بروز نت نئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ نہ صرف اقدامات کیے جا رہیں بلکہ سختی کی جا رہی ہے۔ اس وقت سارا زور ویکسینیشن پر ہے۔ ویکسینیشن نہ کروانے پر مختلف پابندیاں عائد کی جانے کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ریل اور ہوائی سفر کی پابندی، سیاحتی مقامات پر داخلہ

Read more

امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوریؒ

امیر الہند حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان صاحب منصور پوریؒ کی پیدائش 12 /اگست 1944 ء کو آپ کے آبائی گاؤں منصور پور میں ہوئی۔ آپ کا تعلق منصور پور میں آباد سادات حسینیہ بارہہ کی ایک شاخ سے ہے۔ ”منصور پور“ اترپردیش کے ضلع: مظفر نگر کا ایک قصبہ ہے۔ آپ عوام و خواص میں ”قاری صاحب“ سے معروف تھے۔ آپ کے والد ماجد کا نام نواب محمد عیسیؒ تھا۔ قاری صاحب کے والد ماجدؒ: قاری صاحبؒ کے

Read more

پی ڈی ایم مردہ گھوڑا!

پی ڈی ایم اتحاد نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ کرونا وبا کی وجہ سے موخر کر دیا، اگر کرونا وبا کا بڑھتا دباؤ نہ بھی ہوتا تو پی ڈی ایم میں حکومت کو پریشان کرنے کی کوئی سکت نہیں رہی، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ عملی طور پر ختم ہو چکی اور ان کے بیانیے کو دھچکا پہنچ چکا۔ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باہمی اختلافات نے حکومتی اقتدار کو مضبوط کیا اور بادی النظر آئینی مدت پوری

Read more

’نو کسنگ زون‘: انڈیا کے شہر ممبئی میں ’یہاں بوسہ لینا منع ہے‘ جیسا سائن بورڈ کیوں لگایا گیا؟

نڈیا کے شہر ممبئی کے ایک علاقے میں ‘نو کسنگ زون’ (یعنی بوس و کنار منع ہے) کا سائن بورڈ عوام کی توجہ حاصل کر رہا ہے اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے۔

Read more

کشمیر پریمیئر لیگ اور مقبوضہ کشمیر میں سخت آرڈر

پاکستان پریمیئر لیگ جو کہ ایک انٹرنیشنل برانڈ ہے اس کے سیزن کے ساتھ ہی آزاد کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا اس لیگ کا پہلا سیزن اپریل 2021 کو کھیلا جانا تھا۔ تاہم شائقین کرکٹ کے لیے توجہ اور دلچسپی کا باعث بننے والا یہ عظیم الشان ایونٹ کورونا کی نذر ہو گیا۔ امید کی جا رہی ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ سے ایک نیا ٹیلنٹ ابھرے گا۔ دہشتگردی کے بعد ٹورازم کے باب کھلیں گے۔ دیگر سرگرمیوں میں خوش آئند اضافہ ہوگا۔

Read more

جنت سے پروین شاکر کا خط

دنیا سے آئے بہت سے خطوط میں سے تمہارے خط کا جواب دے رہی ہوں۔ تمہیں پتا ہے ان ڈھیروں خطوط، جو میری ہم پیالہ شاعرات، جو دنیا میں میری چغلی کھانے کا ایک بھی موقع جانے نہ دیتی تھیں نے بھیجے ہیں، جنہیں میں ہاتھ لگانے سے اس لیے ڈرتی ہوں کہ الزام تراشیوں کا نیا سلسلہ ہی نہ شروع کر دیا ہو، اور نہیں تو کہیں جنت کے داروغہ سے ہی میری باتیں نہ گانٹھ دی گئی ہوں۔

Read more

وفاقی حکومت کا مجاہد پرویز کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پاکستان کی وفاقی حکومت نے مجاہد پرویز نامی شخص کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مجاہد پرویز پر امریکہ میں غیر قانونی طور پر ادویات فروخت کرنے والے 16 سٹور چلانے کے علاوہ تین کروڑ امریکی ڈالر خرد برد کرنے کا الزام ہے اور وہ اس معاملے میں امریکہ کی عدالت کو مطلوب ہیں۔

Read more

بھارت میں حکومت مخالف احتجاج، کانگریس رہنما راہول گاندھی کی سائیکل پر پارلیمنٹ آمد

بھارت میں پیگاسس کے جاسوسی کے معاملے، زرعی قوانین، کرونا وبا اور مہنگائی سمیت متعدد معاملات پر پارلیمان میں بحث کرانے کے حزبِ اختلاف کے مطالبے اور حکومت کے انکار کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تعطل برقرار ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے حکومت مخالف حکمتِ عملی مرتب کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا ایک ’بریک فاسٹ اجلاس‘ منعقد کیا۔

اجلاس میں کانگریس سمیت 15 سیاسی جماعتوں کے 100 سے زائد اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی اور متعدد معاملات پر بحث کرانے کے لیے حکومت کو مجبور کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔ جب کہ ایک مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

Read more

گلگت بلتستان میں خراب موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کا اندیشہ، سیاحوں کی آمد پر پابندی

گلگت بلتستان کے حکام کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت کثیر تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح گلگت بلتستان کا رخ کر رہے ہیں ۔ البتہ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات اور خراب موسم سیاحت کے فروغ میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔

گلگت بلتستان کو خیبر پختونخوا سے ملانے والے علاقے دیامر کے کمشنر نے پیر ایک اعلان میں خراب موسم کی وجہ سے سیاحوں کے علاقے میں داخلے پر دو دن کے لیے پابندی عائد کی ہے۔

Read more

کیپٹل ہل ہنگامہ آرائی: موقع پر پہنچنے والے مزید دو پولیس اہل کاروں کی خود کشی

امریکہ میں رواں برس جنوری میں دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں کانگریس کی عمارت پر ہجوم کی چڑھائی پر کارروائی کرنے والے مزید دو پولیس اہلکاروں کی خود کشی کی تصدیق کی گئی ہے۔

ڈسٹرکٹ آف کولمبیا (ڈی سی) کے میٹرو پولیٹن پولیس ڈپارٹمنٹ نے پیر کو جاری ایک بیان میں بتایا ہے کہ رواں برس چھ جنوری کو ہونے والی ہنگامہ آرائی پر کارروائی کرنے والے ایک اور اہل کار نے گزشتہ ہفتے خود کشی کر لی تھی۔

Read more

ارشد ندیم: راج مستری کے بیٹے کا اولمپکس تک کا سفر

ارشد ندیم اولمپکس کی تاریخ میں پہلے پاکستانی ایتھلیٹ ہیں جنھوں نے کسی انویٹیشن کوٹے یا وائلڈ کارڈ کے بجائے اپنی کارکردگی کی بنیاد پر اولمپکس کے لیے براہ راست کوالیفائی کیا ہے۔

Read more

تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم: صوبہ پنجاب کے سکولوں، کالجوں میں قرآن بطور لازمی مضمون کیسے پڑھایا جائے گا؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حکومت نے سکولوں، کالجوں اور مدارس میں قرآن کو ایک علیحدہ لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے حوالے سے ہدایات جاری کی ہیں تاہم سکول اور کالج، قرآن کو ایک نئے لازمی مضمون کے طور پر پڑھانے کے لیے کتنے تیار ہیں اور یہ مضمون کس طرح پڑھایا جائے گا؟

Read more

شلپا شیٹھی: راج کندرا کی گرفتاری کے بعد بالی وڈ اداکارہ اپنے خلاف ’میڈیا ٹرائل‘ پر نالاں

46 سالہ اداکارہ شلپا نے اپنے خاندان کے خلاف ’میڈیا ٹرائل‘ پر بات کی ہے اور سب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے ’رائٹ ٹو پرائیویسی‘ یعنی رازادری کے حق کا احترام کریں۔

Read more

انڈین ہاکی کی اونچی اڑان جبکہ پاکستانی ہاکی اندھیروں میں گم

انڈیا میں صحافی کلدیپ لعل بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہتے ہیں ʹانڈین ہاکی ٹیم کی کارکردگی میں بہتری راتوں رات نہیں آئی ہے بلکہ اس نے مرحلہ وار یہ سفر طے کیا ہے جس میں حکومت، سپانسرز اور فیڈریشن سب کا کردار اہم رہا ہے۔ʹ

Read more

عامر لیاقت پر ٹریفک پولیس اہلکاروں سے بدسلوکی کا الزام

رکن قومی اسمبلی اور اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین پر ٹریفک پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے جبکہ ان کی پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے اور انھیں زدوکوب کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کراچی کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق پیر کی سہ پہر تقریباً 4 بجکر 32 منٹ پر فیروز آباد ٹریفک سیکشن کی حدود شارع قائدین پر ہیڈ کانسٹیبل سید یاسر عباس اپنی ڈیوٹی پر

Read more

چین: ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے دنیا کی بلند ترین ’بنجی جمپ‘

ولنگ یوان — اپنی روٹین سے تھک کر متعدد افراد چھٹیاں منانے کی غرض سے سیر کو نکل جاتے ہیں لیکن ایڈونچر کے شوقین افراد کچھ ایسا کرنے کی ٹھان لیتے ہیں جو کمزور دل افراد کے لیے دل دہلا دینے والا تجربہ ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

افغانستان کی صورتحال یا ملکی زرمبادلہ میں عدم توازن، پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے بارے میں کرنسی بازار میں کام کرنے والے افراد مختلف وجوہات بتاتے ہیں جن میں دیگر عوامل کے ساتھ پاکستان کے پڑوس میں افغانستان میں حکومت اور طالبان میں جاری جنگ بھی ہے۔

Read more

کرونا لاک ڈاؤن اور امتحان نہ دینے کے شوقین بچے!

سنا ہے کہ ہر سو سال بعد دنیا میں پینڈیمک (وبائی مرض) آتا ہے۔ اور لاکھوں افراد دنیا بھر میں اس کا نشانہ بننے کی وجہ سے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔ یہ وبائی امراض دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی اور بہت تیزی سے اوپر جاتی معیشت کو بھی پیروں تلے روند دیتے ہیں۔ 1918 میں آنے والے ”اسپینش فلو“ نے ایک اندازے کے مطابق کم وبیش 50 ملین یعنی 5 کروڑ افراد کو لقمہ اجل بنایا تھا اور

Read more

اسلامی ممالک میں تعلیمی پسماندگی

علم وہ رتبہ ہے جس کی وجہ سے انسان کو اشرف المخلوقات کا درجہ ملا ہے۔ علم کی بدولت ہی انسان ستاروں پر کمند ڈال سکا ہے، زمین کی تہوں میں چھپے خزانوں تک پہنچا ہے، صحرا کی وسعتوں اور سمندر کی گہرائیوں میں بھی کوئی چیز اس کی پہنچ سے دور نہیں ہے۔ ہر زمانے میں علمی برتری ہی وہ پیمانہ رہا ہے جو اقوام عالم میں حاکمیت کا فیصلہ کرتا ہے۔ اکیسویں صدی میں جہاں جدید ٹیکنالوجی، سوشل

Read more

حالت اب اضطراب کی سی ہے

میں، میلان کنڈیرا کی کتاب آئی ڈنٹیٹی کا اردو ترجمہ بعنوان ”پہچان“ مترجم محمد عمر میمن کی ابھی صرف ورق گردانی کر رہا تھا کہ میری بیٹیوں نے میرے کمرے میں داخل ہو کر مجھ سے کہا، ”ابو جی۔ ہماری بات دھیان سے سنیں۔ کرونا کی وجہ سے سکول کبھی بند ہو رہے ہیں کبھی کھل رہے ہیں۔ ہم نے تو لڑکیوں کو سکول سے اٹھوا لیا ہے۔ گھر پر ہی پڑھیں گی۔“ ” کون پڑھائے گا گھر پر؟“ میں

Read more

کووڈ ویکسین اور ہم سب

اس وقت ساری دنیا کووڈ وبا کے خطرے سے سہمی ہوئی ہے، عوامی صحت اور معیشت کو شدید چلینجز کا سامنا ہے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ سائنسدانوں نے دن رات سخت محنت کر کے کرونا کی روک تھام کے لیے ویکسین تیار کرلی ہے مگر دنیا میں اور خاص طور پر پاکستان میں، جیسے جیسے سوشل میڈیا کا استعمال عوام میں مقبول ہو رہا ہے ویسے ویسے ہر اہم معاملے کے بارے میں سازشی نظریات سوشل میڈیا پر وائرل

Read more

فارغ وقت میں کرنے والے دو فائدہ مند کام

پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے لوگوں کی معاشی حالت دیکھ کر واقعی بہت افسوس ہوتا ہے۔ جب سے ہمارے ہاں تعلیمی ادارے ایک کاروباری انڈسٹری بنتے جا رہے ہیں، وہاں پر ایسے ڈگری یافتہ لوگوں میں اضافہ ہوا جن کو اپنی سمت واضح نہیں ہے۔ اب جب حکومت بھی کچھ زیادہ نہ کر رہی ہو تو پھر آپ لوگوں، خاص کر نوجوانوں کو ہمت و ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حالات بدلنے کی خود

Read more

امریکی باکس آفس پر ایڈوینچر فلم ‘جنگل کروز’ کا راج

امریکہ میں کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے والے ’ڈیلٹا‘ ویرینٹ کے خطرات کے باجود شائقینِ فلم نے ‘جنگل کروز’ کو دیکھنے کے لیے سنیما گھروں کا رُخ کیا اور فلم امریکی باکس آفس پر سرِ فہرست رہنے میں کامیاب رہی۔

امریکی فلم پروڈکشن اسٹوڈیو والٹ ڈزنی پکچرز کی جانب سے پروڈیوز کی جانے والی ایڈوینچر فلم ‘جنگل کروز’ کو امریکہ میں تیس جولائی کو ریلیز کیا گیا تھا جو سینماؤں میں چھائی ہوئی ہے۔

Read more

گریٹ ریزگنیشن: امریکہ میں ملازمت چھوڑنے کے رجحان میں اضافہ کیوں؟

کرونا وائرس کی عالمی وبا جہاں صحتِ عامہ کے لیے ایک بڑا چینلج ثابت ہوئی ہے وہیں روز مرہ زندگی میں بھی اس نے بہت کچھ تبدیل کر دیا ہے۔ ان میں سے بعض تبدیلیاں ایسی ہیں جن کا اس سے پہلے تصور بھی شاید ممکن نہیں تھا۔ ایسی ایک نمایاں تبدیلی گھر سے دفتری کام یا ’ورک فرام ہوم‘ بھی ہے۔

کرونا وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور دیگر پابندیوں کی بنا پر جب ‘ورک فرام ہوم’ کا سلسلہ شروع ہوا تو ابتدا میں بیش تر ملازمین کو اس سے مطابقت پیدا کرنے میں کسی نہ کسی دشواری کا سامنا رہا۔ لیکن اب صورتِ حال یہ ہے کہ امریکہ اور دیگر مغربی ملکوں میں ملازمین کی بڑی تعداد دفاتر واپس آنے پر تیار نہیں۔

Read more

ایچ آئی وی: کیا سندھ کے شہر رتوڈیرو کے والدین اپنے متاثرہ بچوں کو زندہ رکھ پائیں گے؟

محمد اسلم کے چار بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص ہوئی تھی اور صرف ایک چھوٹا بیٹا اس سے محفوظ رہا۔ اب محمد اسلم کو لگتا ہے کہ ان کی بڑی بیٹی کی موت بھی ایچ آئی وی سے ہوئی تھی کیونکہ ان میں وہی علامات تھیں جو باقی بچوں میں موجود تھیں۔

Read more

شریف خاتون کون ہیں؟

سو سوری رابعہ، میرے چھوٹے بھائی کی شادی، ہفتے بھر کا کلینک اور پھر ڈیڑھ سال تک کورونا کی وبا کی وجہ سے کہیں نہ جانے کے بعد دو چھٹیوں میں اتنی مصروفیت رہی کہ آپ کے سوال کا جواب لکھنے کا وقت قطعاً نہیں مل سکا۔ آپ کا سوال بہت دلچسپ ہے اور میں نے اس بات پر کافی سوچ بچار کی کہ ہماری قوم کے نزدیک ایک شریف خاتون کون ہیں؟ پھر مجھے یاد آیا کہ میں ان

Read more

پاکستان میں جبری مشقت اوراس کی بدلتی شکلیں

سڑک کنارے اینٹوں سے بنے عارضی اور ناپائیدار چولہے میں بجلی کی متروک تاروں سے اتاری گئی ربڑ اور پلاسٹک کی انسولینشن آگ کا بھامبڑ اٹھا رہی ہے۔ چولہے پرکیمیکل لانے لے جانے کے لیے استعمال کیا جانے والے لوہے کا آدھا کٹا ڈرم ایک بڑے کڑاہے کے طور پر رکھا ہے۔ کڑاہے میں کاسٹک سوڈا کھول رہا ہے۔ کیمیائی دھوئیں سے آلودہ فضا میں سانس لینا دشوار اور آنکھوں میں جلن سے بچنا نا ممکن ہے۔  چولہے پر رکھے

Read more

ویکسینیشن کراؤ ورنہ…

بات رویوں اور سلوک کی بھی ہوتی ہے۔ صبر، تحمل، بردباری اور گفتگو میں مٹھاس ہمارا یعنی مسلمانوں کا شیوہ ہوا کرتا تھا لیکن ہم ان سب کو یکسر بھلا چکے ہیں اور ہر کام ڈرا کر، خوفزدہ کر کے اور سزاؤں پر سزا دے کر نکالنا چاہتے ہیں۔ مسائل کو حل کی جانب لے جانے کی بجائے ان کو الجھا کر رکھ دینے کے عادی ہو گئے ہیں جبکہ وہ اقوام جن سے ہم اس بنیاد پر نفرت کرتے

Read more

با اختیار اور ڈمی وزیراعظم میں فرق

جب سے کشمیر اور سیالکوٹ کا الیکشن اختتام پذیر ہوا اور نتائج مسلم لیگ نون کے حق میں نہیں آئے۔ اس وقت سے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بحث چل نکلی ہے۔ یعنی اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کے مفاہمتی بیانیہ کو تقویت ملی ہے۔ مختلف لوگ اس بحث میں شریک ہیں اور ان کا خیال ہے۔ پارٹی کے اندر دو بیانیے نہیں چل سکتے اور ان کا خیال ہے۔ شاید اسی وجہ سے کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

کیا ریپ کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین فیمنسٹ فسطائی ہیں؟

بھائی لوگوں کا فرمانا ہے کہ حقوق نسواں پر بات کرنے والی بیبیاں انتہا پسند ہیں۔ اور فیمینزم (مجھے تو ہتا بھی نہیں کہ یہ ہے کیا) دراصل عورتوں کی فسطائیت ہے۔ اور خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث مردوں کے خلاف بات کرنا تمام مردوں کے خلاف تعصب ہے۔ یعنی کہ اگر میں موٹروے ریپ کیس، نور مقدم کے سر کاٹ دیے جانے، قرۃ العین کے اس کے خاوند کے ہاتھوں سر میں ڈنڈے کھا کھا کے مر جانے، چھوٹی چھوٹی بچیوں اور بچوں کی ساتھ درندگی کے بعد مسخ شدہ لاشیں ملنے، بکریوں بلیوں گدھیوں، مرغیوں غرض ہر وہ جانور جس پر کچھ مرد نما انسانوں نے حیوانیت دکھائی، جہیز کی بے جا مانگ اور لعنت، پھول جیسے چہروں پر تیزاب پھینکے جانے، غیرت کے نام پر قتل، روز سامنے آنے والے ریپ کیسز، گھریلو تشدد اور آزادانہ حق رائے دہی و حق وراثت پر آواز اٹھاؤں اور حوالہ دوں قرآن حدیث، قانون اور مہذب معاشرت اقدار کا تو میں ایک متعصب اور انتہا پسند وومن فسطائی ہوں۔

Read more

کرونا عدالت میں

کرونا نے وفاقی عدالت میں اپنی درخواست جمع کرائی کہ مجھ پوری دنیا کے سواء پاکستان میں کھل کے کام نہیں کرنے دیا جا رہا جس کی وجہ سے وہ مجبوراً عدالت کے دروازے کھٹکھٹانے پر مجبور ہے لہذا اسے انصاف دیا جائے عدالت کی کارروائی شروع ہوئی

کرونا نے دلائل دینا شروع کیے جناب اعلی مجھے عظیم وائرس بنانے میں ملین ڈالر خرچ کیے گئے جس کی وجہ دنیا کی بڑھتی ہوئی آبادی کو بہت تیزی سے کنٹرول کرنا، ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنا، ای کامرس، آن لاین کام کو فروغ، دنیا کو ایک جگہ روکنا تو مکمل کامیابی ہوئی خاص کر ائر لائن کمپنیوں کو جو

Read more

لاک ڈاؤن سے غریب عوام مشکل کا شکار ہو رہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے سندھ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ لوگوں کو بھوکا رکھیں گے، لاک ڈاؤن سے غریب عوام مشکل کا شکار ہو رہے ہیں، جہاں کورونا کی شرح زیادہ ہے وہاں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگائیں۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کے ٹیلی فونک سوالات کے براہ راست جواب دیتے ہوئے کہا پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر آئی ہوئی ہے، ڈیلٹا

Read more

آمریت والے فروغ نسیم

فروغ نسیم کی شکل میں شریف الدین پیر زادہ آج بھی پاکستان میں موجود ہے، شریف الدین پیر زادہ نے ہر آمر کے پاؤں کو ہاتھ لگایا، ہر آمر کے تلوے چاٹتے رہے، ہر آمر کے سامنے سجدہ ریز ہوئے۔ نتیجتاً اب شریف الدین پیر زادہ اس دنیا میں نہیں ہیں تو ان کا عزت سے نام لینے والا بھی اس دنیا میں کوئی نہیں ہے۔ حال ہی میں الطاف حسین کو نیلسن منڈیلا مان کر کراچی سے اپنی سیاست کا آغاز کرنے والے فروغ نسیم، شریف الدین پیر زادہ کی صف میں کھڑے اول دستے کے کمانڈر ہیں۔

Read more

’میاں کلچر‘

میرا خیال ہے مارچ سے پہلے ایک کلچرل کانفرنس بھی ہونی چاہیے، جس میں ‘میاں کلچر’ کے اہم پہلوؤں پہ روشنی ڈالی جائے تاکہ وہ لوگ جو آج صدف کی بات پہ سیخ پا ہورہے ہیں اس کلچر کو اچھی طرح سمجھ سکیں۔

Read more

افغان فورسز اور طالبان کی قندھار پر قبضے کی لڑائی، طلبہ تعلیم اور تاجر کاروبار کے لیے پریشان

خالد احمد افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے رہائشی ہیں۔ وہ بارہویں جماعت کے طالبِ علم ہیں جو ملک کی موجودہ صورتِ حال کے باعث اپنی تعلیم اور مستقبل کے حوالے سے تشویش کا شکار ہیں۔

افغانستان کے شمال میں متعدد علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے بعد طالبان اب جنوب مشرقی علاقوں کا رُخ کر رہے ہیں۔ اس وقت مشرقی صوبے قندھار میں طالبان اور افغان فورسز کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

Read more

درد کی زنجیر، زینب سے نور تک

گھناؤنے جرائم کی نہ کوئی قومیت ہوا کرتی اور نہ کوئی تذکیر و تانیث۔ ابھی پچھلے دنوں 3 مارچ کو لندن کے ایک خاموش علاقے میں سارہ نامی ایک خاتون اپنی سہیلی سے ملنے کے بعد شام ڈھلے واپس پیدل آ رہی تھی کہ اچانک غائب ہو گئی۔ پولیس نے تفتیش شروع کرتے ہوئے کیس کی خوب تشہیر کی۔ ایک ہفتے کے بعد ایک قریبی جنگل سے خاتون کی لاش بر آمد ہو گئی۔ اس سے اگلے دن لندن پولیس کی خاتون سربراہ نے پریس کانفرنس میں ایک پولیس والے کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے سخت ندامت اور افسوس کا اظہار کیا۔

Read more

ترکی کو بڑی تعداد میں افغان پناہ گزینوں کی آمد کا خدشہ

ویب ڈیسک — افغانستان میں ایک جانب طالبان پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ان پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو افغانستان سے ترکی پہنچ رہے ہیں۔ ترکی پہلے ہی لاکھوں پناہ گزینوں کی میزبانی کر رہا ہے اور حکومت کی پناہ گزینوں سے متعلق حکمتِ عملی میں چھان بین کا عمل سخت ہو رہا ہے۔

Read more

کرونا کا ڈیلٹا ویریئنٹ 96 ملکوں میں پھیل چکا، آسٹریلیا سے فلپائن تک لاک ڈاؤن اور ہنگامی اقدامات

ویب ڈیسک — کووڈ 19 کے ڈیلٹا ویریئنٹ کے مہلک اثرات سے بچنے اور ان سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے، آسٹریلیا سے جاپان اور فلپائن تک کے ایشیائی ممالک نے جمعے کے روز اپنے شہریوں کی نقل و حمل محدود کرنے کی غرض سے سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔

Read more

ڈاکٹر صاحب کیا آپ کی اسناد دیکھ لوں؟

کمال بات یہ ہے کہ جب سر پے ہتھوڑا پڑ کے گومڑا بن جاتا ہے تب ہم سوچنا شروع کرتے ہیں کہ یہ کس نے مارا۔ حالانکہ صاحبِ ہتھوڑا ایک عرصے سے ہمارے اطراف ہی گھوم رہا ہوتا ہے اور ہم شتر مرغ بنے خود سے جھوٹ بول رہے ہوتے ہیں۔ یہ ذہنیت عارضی یا کسی خاص واقعہ یا سانحے سے مشروط نہیں بلکہ ہماری مسلسل انفرادی و اجتماعی ذہنی کیفیت کی آئینہ دار ہے اور اس کا مظاہرہ ہمارے

Read more

زمانہ عدالت نہیں ہے

یہ عنوان بیسویں صدی میں اردو کے ایک بڑے شاعر مبارک احمد کی 1961ء میں لکھی نظم سے ماخوذ ہے۔ مبارک احمد کا کچھ ذکر رہے گا مگر اس سے پہلے صاف کہنا ہے کہ پچھلے کچھ دن بے کراں ذہنی انتشار، پژمردگی اور اعصابی دباؤ  میں گزرے۔ ملکی سیاست بدستور دگرگوں ہے اور میری نسل کے عرصہ حیات میں کسی بامعنی بہتری کے کوئی آثار نہیں۔ خیر یہ تین نسلوں کی رائیگانی کی حکایت ہے اور چوتھی نسل کے

Read more

برقعہ بکری کو بھی پہنا دیجیئے

دھوکے میں خود کو ہم کیوں ڈال رہے ہیں۔ یہ اقرار کرنے میں ہچکچاہٹ کیسی کہ مقدس سرزمین پر کوئی بھی محفوظ نہیں۔ نہ دودھ پیتا بچہ، نہ پانچ برس کا پھول، نہ بیس برس کی جوانی، نہ اسی سالہ بڑھاپا، اور نہ میت جو قبر میں اتاری جا چکی ہے۔ کیا اب بھی کسی کو یقین آتا نہیں کہ شہوت نے اس قوم کا دماغ کسی گٹر کی طرح بند کر دیا ہے کہ اور کچھ سوچ ابھرتی ہی

Read more

دیکھو پاکستان نئی نظر سے

میں اپنے یو ٹیوب چینل کے لئے مختلف شعبہ ء زندگی کے لوگوں سے انٹرویوز کرتا ہوں۔ اپنے ایک کام کے سلسلے میں کراچی سے اسلام آباد جانا ہوا تو سوچا اس مرتبہ پاکستان ٹریننگ انڈسٹری کے نامور ٹرینر اور او ڈی ایکسپرٹ کامران زیڈ رضوی کا بھی انٹرویو کروں گا۔ ان سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے انٹرویو دینے کے لئے ہاں کردی اور کہا کہ زوم یا اسٹریم یارڈ پر انٹرویو کر لو۔ میں نے کہا

Read more

سعودی عرب نے ڈیڑھ برس کے لاک ڈاؤن کے بعد ویکسینیٹڈ سیاحوں کے لیے اپنی سرحدیں کھول دیں

سعودی عرب نے اپنی سرحدیں 17 ماہ بعد سیاحوں کے لیے کھول دی ہیں لیکن صرف ایسے سیاحوں کو ہی ملک میں داخلے کی اجازت ہو گی جو ویکسین کی تمام خوراکیں لگوا چکے ہیں جبکہ عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔

Read more

کووڈ 19: چین میں کورونا کی نئی لہر جس نے بیجنگ سمیت پانچ صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

چین کے شہر نانجنگ کے مصروف ہوائی اڈے پر اس وائرس کا پتا لگنے کے بعد عہدیداروں کا خیال ہے کہ موجودہ لہر وائرس کی انتہائی متعدی ڈیلٹا قسم سے منسلک ہے۔

Read more

کورونا کا شکار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت بگڑ گئی

کورونا وائرس میں مبتلا سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔ ڈاکٹرز نے ان کا دو بار معائنہ کیا ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بولتے ہوئے تکلیف کا سامنا ہے، وہ کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے پر گھر میں قرنطینہ کیے ہوئے ہیں۔ عدالتی ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو گزشتہ رات اسکین کے لئے اسپتال بھی لے جایا گیا۔ ان کی اہلیہ

Read more

بھارت: کیا ممتا بنرجی بی جے پی مخالف اپوزیشن اتحاد قائم کر سکیں گی؟

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی گزشتہ پانچ دن سے دارالحکومت دہلی میں ہیں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہی ہیں۔

ممتا بنرجی 2024 کے پارلیمانی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں تاکہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف عام انتخابات میں حزبِ اختلاف کا ایک مشترکہ امیدوار سامنے لایا جائے۔

Read more

کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم: پاکستان میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال اور جینوم سیکوینسنگ کے ناکافی وسائل

پاکستان میں صحت کے حکام کے مطابق ملک میں کووڈ 19 کی چوتھی لہر کی وجہ ممکنہ طور پر وائرس کی ڈیلٹا قسم ہے جو دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Read more

جےشنکر اور بلنکن ملاقات: طالبان اور چین کے لیے کیا اشارے ہیں؟

ایک طرف اففان طالبان کا وفد چین جا کر چینی وزیر خارجہ سے ملا ہے تو دوسری طرف امریکی وزیر خارجہ اپنے انڈین ہم منصب سے ملے ہیں۔ ان دو طرفہ ملاقاتوں میں زیر بحث موضوع افغانستان سے وابستہ مفادات کا مستقبل ہے۔

Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

74 سال سے ہم حماقتیں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ کوئی بھی ایسی پالیسی اور پلاننگ نہیں جو کہ مستقل مزاجی پر مبنی ہو۔ خارجہ پالیسی میں ری ایکٹو اپروچ، داخلہ پالیسی میں ہوشمندی کا فقدان، معاشی پالیسی کی کمزور بنیادوں پر تشکیل، اور سماجی اشاریوں میں سست روی سب ایسے عوامل ہے جس نے ہمیں تاریخ کے بدترین دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے۔ کاش کہ ہم ماضی سے سیکھ جاتے۔ چین کے تحفظات، امریکی مطالبات، ایف اے ٹی

Read more

’پردیس‘ ڈرامہ کی اداکارہ درِفشاں سلیم: ’ڈراموں میں باوقار اور اچھی عورت وہ ہے جو سمجھوتہ کرنے پر ہر دم راضی ہو جاتی ہیں‘

پردیس اور دلرببا جیسے ذراموں سے شناخت بنانے والی نوجوان اداکارہ درِفشاں سلیم نے آنکھ کھولتے ہی کیمرا، لائٹس اور ایکشن دیکھا ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ اگر صرف اقربا پروری پر ان کو کام مل رہا ہوتا تو ڈرامے ‘دلربا’ میں ان کا کردار چھوٹا نہ ہوتا۔

Read more

امریکہ: کرونا ویکسی نیشن کے باوجود بعض شہروں میں ان ڈور ماسک پہننے کی تجویز

امریکہ میں صحتِ عامہ کے نگراں ادارے ‘سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول’ (سی ڈی سی) نے تجویز کیا ہے کہ ملک کے مخصوص حصوں میں جن لوگوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لے رکھی ہیں ان کو بھی اس وقت ماسک پہننے کی ضرورت ہے جب وہ بند کمروں میں موجود ہوں۔

ایک اور فیصلہ واپس لیتے ہوئے سی ڈی سی نے اساتذہ، طلبہ اور اسٹاف کے لیے بھی تجویز کیا ہے کہ وہ اسکولوں کے اندر ماسک پہنیں بھلے انہوں نے ویکسین لگوائی ہے یا نہیں۔

Read more