جناح اور گاندھی: برصغیر کی خونی تقسیم کے باوجود ایک دوسرے کے لیے نرم گوشہ رکھنے والے رہنما
پاکستان اور انڈیا میں تقسیم ہوئے ابھی چند ہی ماہ ہوئے تھے اور دونوں ملک سرحد پار خون آلود نقل مکانی کے باعث زخم زخم تھے مگر لہجوں میں کڑواہٹ کسی بھی ملک کے رہنما میں نہ تھی۔
Read more




















































































