مسلم لیگ (ن) کی حیران کن شکست کا سبب لوٹے نہیں‘ مہنگائی ہے

مسلم لیگ (نون)کے سرکردہ رہنماﺅں سے دست بستہ فریاد ہے کہ خود کو مزید خوش گمانی میں مبتلا نہ رکھیں۔ اتوار کے روز پنجاب اسمبلی کی طویل ڈرامائی کش مکش کے بعد خالی ہوئی نشستوں پر جو انتخاب ہوئے ہیں وہ روایت سے قطعاََ ہٹ کر نظر آئے۔تحریک انصاف کے حامیوں نے بھرپور جوش وخروش سے ان میں ووٹ ڈالتے ہوئے مذکورہ انتخاب کو ریفرنڈم میں بدل دیا۔ ”خدمت“ کا بیانیہ بری طرح پٹ گیا۔ یہ تصور بھی ہوا میں

Read more

کیا خان صاحب پنجاب کے ضمنی الیکشن ہار گئے؟

پنجاب کے 14 اضلاع میں 20 صوبائی نشستوں پر 175 امیدواران کے درمیان ہونے والے مقابلے میں ایک طرف سیاسی جماعتیں اور ان کے نمائندہ سیاست دان برسر پیکار تھے تو دوسری طرف عام آدمی، اس کا سیاسی، سماجی، معاشی شعور، پاکستان کے ماضی قریب کے سیاسی حالات بارے مزدور، ریڑھی بان، متوسط طبقے کی رائے۔ پڑھے لکھے، کسان، کھیت مزدور، ان پڑھ، نیم پڑھے لکھے اور کم پڑھے لکھے نوجوان طبقہ کی شعوری صورت کے درمیان بھی ایک جنگ

Read more

نیا قانون

سعادت حسن منٹو نے ایک افسانہ لکھا تھا۔ ”نیا قانون“ ۔ تقسیم ہند سے قبل، لاہور کا ایک کوچوان ایک انگریز مسافر کے ہاتھوں روز تضحیک اور تذلیل سہتا۔ اپنے تانگے کی سواریوں کے مابین ایک نئی قانون سازی پر بات چیت سنتا اور اپنے تئیں اس نئی قانون سازی کو معانی پہناتا۔ اپنی طبعی سادگی کے سبب، اس نئے قانون کے ساتھ اپنی بہت سی آرزوئیں منسلک کر بیٹھا۔ وہ گمان کر بیٹھا کہ اس نئے قانون کے ساتھ

Read more

شہباز کمپنی دیوالیہ

شہباز شریف کی مصلحت پسندانہ سیاست ہار گئی اور عمران خان کا ایگریسو رویہ جیت گیا۔ شہباز شریف نے نیم حکیم خطرہ جان والے انداز میں حکومت چلانے کی کوشش کی جو بری طرح ناکام ہوئی ہے۔ شہباز شریف کا حد سے زیادہ ہمدردانہ اور نرم مزاج رویہ ان کی پنجاب میں حکومت کے خاتمے کا باعث بنا۔ عمران خان نے وزیر اعظم بنتے ہی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو دیوار سے لگادیا جبکہ شہباز شریف نے وزیر

Read more

پنجاب: مسلم لیگیوں نے ہی مسلم لیگ کو شکست دے دی

17 جولائی 2022 ء کو منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات بظاہر مسلم لیگ (ن) ہار گئی اور پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں زائد نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ گویا پنجاب جو کبھی مسلم لیگ (ن) کا پاور بیس تھا۔ اس کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ یہ ضمنی انتخابات اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں کہ ان کے نتائج نہ صرف پنجاب کی حکمرانی

Read more

باجوڑ: مردوں کے زنانہ فیصلے

آج کل ایک بحث سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور ساتھ ساتھ جرگے کے افراد کو ٹولے کی شکل میں دکھایا بھی جا رہا ہے۔ جو یہ فیصلہ صادر کرتے ہیں کہ باجوڑ میں خواتین سیر سپاٹے یا دوسرے معنوں میں عوامی اجتماع کی جگہوں میں نہیں جا سکتیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ جرگوں میں اکثر فیصلے مرد ہی کرتے ہیں لیکن وہ فیصلے صرف زنانہ نہیں بلکہ مردانہ بھی ہوتے ہیں۔ اس میں پابندیاں، قدغنیں

Read more

چنیوٹی کھوجے، اور کھُجیکی سے چنیوٹی شیخ اور چنیوٹ شیخ برادری تک

بیٹوں جیسے عزیز، عامر عزیز کا سوال آیا کہ ”چنیوٹی کھوجے“ کا پس منظر کیا تھا اور اب یہ الفاظ کہاں کھو چکے۔ بات چونکنے والی تھی۔ واقعی جب ہم چھوٹے تھے تو اکثر ”ہم چنیوٹی کھوجے“ اپنی ذات کے لئے اور ”ہماری کھجیکی“ برادری کی پہچان کے لئے استعمال ہوتا سنتے۔ میرے والد محترم کو کلکتہ، ملتان، سیالکوٹ وغیرہ میں کھوجہ کا اردو متبادل خواجہ صاحب کہہ کے پکارا جانا بھی یاد ہے۔ مگر واقعی اب کئی دہائیوں سے

Read more

آذربائیجان میں بلوچ سیاسی کارکن کی ڈوبنے سے ہلاکت: ’ہم چاہتے ہیں کہ موت کی تحقیقات ہوں‘

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے ثاقب کریم آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں 8 جون کو مبینہ طور پر سمندر میں ڈوبنے کے باعث ہلاک ہو گئے تھے۔ ان کے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ ‘اس سے قبل بھی بیرونی ممالک میں بلوچ سیاسی کارکنوں کی ہلاکتوں کے باعث انھیں شبہ ہے کہ بھائی کی موت کے پیچھے کوئی سازش کارفرما نہ ہو۔’

Read more

رپورٹر ڈائری: ‘ووٹ کیا ڈالیں؟ سیاست دانوں سے دل اٹھ گیا ہے’

پنجاب کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کو برتری حاصل ہے۔ لاہور — جب آپ میری یہ تحریر پڑھ رہے ہوں گے تو اس وقت ٹی وی اسکرینز پر سرخ ڈبے گھوم رہے ہوں گے۔ بریکنگ نیوز اور انتخابی نتائج کی بھرمار ہوگی اور سیاست سے دلچسپی رکھنے والے اکثر لوگ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج دیکھ رہے ہوں گے۔ لیکن میں بات کرتی ہوں آج کے دن کی جو میں نے لاہور

Read more

پنجاب ضمنی انتخابات: ابتدائی نتائج کے بعد تحریکِ انصاف حکومت بنانے کی پوزیشن میں آ گئی

مسلم لیگ ن اور تحریکِ انصاف کے اتحاد سمیت آزاد امیدواروں کو ملا کر پنجاب اسمبلی میں ارکان کی کل تعداد 369 بنتی ہے جب کہ دو نشستیں مسلم لیگ (ن) کے منحرف ارکان کے استعفوں کے بعد خالی ہوئی ہیں۔ ویب ڈیسک — پنجاب اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج نے تحریکِ انصاف کو صوبے میں حکومت بنانے اور اسپیکر پرویز الہیٰ کے بطور نئے قائد ایوان بننے کے لیے راہ ہموار

Read more

ضمنی انتخابات کے دوران لاہور میں ماحول کیسا رہا، رپورٹر ڈائری

لاہور — اتوار کی صبح جب میں اپنی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کے لیے پہلے لاہور کے علقہ پی پی 158 گڑھی شاہو میں علامہ اقبال روڈ پر قائم گورنمنٹ سردار ہائی اسکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن پر پہنچا تو چند ایک ووٹرز آٹھ بجے سے قبل ہی پہنچنا شروع ہو گئے۔ اِنہی میں شامل ایک شخص لطیف احمد تھے جو اپنی اہلیہ کے ہمراہ ووٹ ڈالنے آئے تھے۔ میں نے لطیف صاحب سے پوچھا کہ آپ چھٹی والے

Read more

تحریک انصاف کے جیتنے والے امیدواروں نے کتنے مارجن سے حریفوں کو شکست دی؟

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے 20 امیدواروں کا الیکشن کمیشن نے غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ جاری کر دیا ہے، جس میں پاکستان تحریک انصاف نے 15 نشستیں جیتیں اور پاکستان مسلم لیگ ن نے چار جبکہ ایک آزاد امیدوار کامیاب ہوئے۔

Read more

ارونا آصف علی: ہندوستان چھوڑ دو تحریک کی ’ہیروئن‘ جو اپنے نظریات کی بنا پر شوہر سے دور ہوئیں

آصف علی 41 سال کے تھے اورارونا 18 سال کی۔ مگر گھوش کے مطابق ارونا اور آصف علی کا نظریہ اور ذوق اس قدر یکساں تھا کہ عمر میں 21 سال کے فرق کے باوجود وہ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے پرعزم تھے۔

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: اپ سیٹ کی وجہ کسی کے نزدیک مہنگائی تو کسی کی نظر میں عمران خان کا بیانیہ

اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی انتخابی تاریخ میں کئی حوالے سے منفرد رہے ہیں۔

Read more

نون لیگ نے تحریک انصاف سے تین سیٹیں چھین لیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات ان بیس سیٹوں پر ہوئے تھے جو تحریک انصاف کے لوٹوں نے خالی کی تھیں۔ ان انتخابات کے نتیجے میں بعض کوتاہ بین افراد یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ نون لیگ کو شکست فاش ہوئی ہے اور حمزہ شہباز کی پنجاب حکومت تو گئی ہی ہے، لیکن امکان ہے کہ یہ زلزلہ مرکز تک بھی پہنچے گا۔ وہاں بھی جلد انتخابات کا اعلان کرنا پڑے گا۔ مگر ذی شعور افراد جانتے ہیں کہ درحقیقت نون

Read more

ضمنی انتخابات: آفتِ فالِ نظر نہ پوچھ….

استاد نے شاعر اور شعر کی پہچان یہ بھی بتائی تھی کہ ہاتھ پتھر تلے آ جائے یا سرخوشی کا عالم ہو تو شاعر ققنس کی مانند زندہ ہو جاتا ہے اور اس کا شعر برسات کی پروائی کی طرح دلوں پر رم کرتا ہے۔ اب دیکھیے، غالب کے غیر متداول کلام کا یہ ٹکڑا کس قیامت کی گھڑی میں یاد آیا۔ آج جولائی 2022 کی سترہ تاریخ ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے میں بیس نشستوں پر ضمنی

Read more

مدرسے میں گیتا دیکھی

ماہ جون میں کراچی کا سفر درپیش ہوا اگرچہ جب دوستوں کو پتہ چلا تو ایک مدرسہ میں بین المذاہب ہم آہنگی پر ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کی دعوت دی۔ اہل اسلام آباد جانتے ہیں کہ یہاں این جی اوز کے اتنے پروگرام ہوتے ہیں کہ دعوت کے باوجود ہر جگہ شرکت کرنا عملاً ممکن نہیں ہوتا اور عام طور پر ان کے موضوعات بھی بالکل ایک جیسے ہوتے ہیں۔ اس پروگرام کا موضوع بڑا دلچسپ تھا کہ

Read more

تخت یا تختہ: ن اور جنون میں سے کون جیتے گا

وفاق میں تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد جب سپریم کورٹ نے منحرف اراکین کے ووٹ کو رد کر کے انہیں ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ جاری کیا تو پنجاب میں آئینی بحران نے جنم لے لیا۔ پنجاب میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے استعفیٰ کے بعد نئے وزیر اعلی ٰ کے انتخاب کے وقت 197 اراکین نے حمزہ شہباز کو ووٹ دیا جس میں 20 منحرف اراکین بھی تھے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جب یہ

Read more

وہ زمانہ جب لاہور میں بحری جہاز بنتے اور دریائی تجارت ہوتی تھی

تب راوی دریا لاہور شہر کی دیوار کے ساتھ بہتا تھا۔۔۔مغل شہنشاہ اکبر کے دور میں بنا خضری دروازہ دریا کے گھاٹ کے ساتھ تھا اور کشتیاں یہیں سے چلتی تھیں۔

Read more

نئیر مسعود کی کتاب: گنجفہ

فکشن انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ جس کے معنیٰ گڑی ہوئی کہانی کے ہیں۔ انگریزی میں فکشن کی تعریف یوں ہو گی ” The artistic picture of life .“ بعض ناقدین ادب اسے افسانہ اور ناولوں دونوں کے لیے استعمال کرتے ہیں اور بعض کے نزدیک بالخصوص ڈی۔ ایچ لارنس نے ناولوں کے لیے فکشن کا لفظ استعمال کیا ہے۔ افسانہ وہ مختصر کہانی ہے جو زندگی کے ایک پہلو کو اجاگر کرتی ہے۔ اس میں کردار کم بھی ہوتے

Read more

پنجاب کے 20 حلقوں میں وہ ضمنی انتخابات جو ملکی سیاست کے رخ کا تعین کریں گے

پاکستان کی سیاست میں سترہ جولائی بروز اتوار ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی منتخب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معرکہ ہونے جا رہا ہے۔

Read more

سانپوں کی طرح ہوشیار، کبوتروں کی مانند بھولے

کتابوں اور ادبی دوستوں کی رفاقت میری زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہے۔ عید کی چھٹیوں میں بارشوں نے جہاں کراچی کا برا حال کیا ہوا تھا، لائٹ اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی بار بار معطل ہو رہی تھی۔ ایسے میں لاہور سے جناب حسن ترمذی صاحب نے وٹس ایپ پر 2 کتابیں پی ڈی ایف کی صورت میں تحفہ بھیجیں اور ساتھ ہی وائس میسج بھیجا کہ یہ دو کتابیں آپ کو بھیجی ہیں سو چا آپ کے

Read more

شفیع عقیل بحیثیت صحافی

شفیع عقیل صحافت و ادب کا ایک اہم نام ہیں۔ آپ1930ء میں لاہور چھاؤنی کے قریب ایک گاؤں تھینہ میں پیدا ہوئے۔ شفیع عقیل نے 1950ء میں کراچی آ کر شین عین کے ادبی و قلمی نام سے روزنامہ ”جنگ“ سے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ آپ ”جنگ“ میں بچوں کے میگزین ایڈیٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ آرٹ پر کالم لکھا کرتے تھے۔ آپ بچوں کا سنڈے میگزین اس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیتے کہ (مرحوم) میر خلیل الرحمن

Read more

ہجر کو بخشی دھڑکن

فیصل زمان چشتی سے بڑا دیرینہ تعلق ہے۔ بچپن میں مل بیٹھنا اور جون جولائی کی دوپہر تک کرکٹ کھیلنا معمول تھا۔ کاغذ کی کشتی اور بارش کا پانی ابھی تک بھولے نہیں۔ شعر و ادب کا غیر معمولی ذوق ان میں اس وقت بھی بدرجۂ اتم موجود تھا جس کا اظہار بزم فکر نو کی محافل میں ہوتا رہتا تھا۔ پھر یوں ہوا کہ منزلوں کے حصول اور روز گار کی دلفریبیوں کی خاطر ہم نے بھی، بڑے، ہو

Read more

کس میں کتنا ہے دم ، پنجاب کے ضمنی انتخابات کا حلقہ بہ حلقہ جائزہ

فائل فوٹو لاہور — پاکستان کے صوبۂ پنجاب کے 14 اضلاع کی 20 نشستوں پر 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں جس میں سیاسی جماعتوں اور امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ ان انتخابات میں کامیابی سےجہاں امیدوار آئندہ عام انتخابات میں اپنا سیاسی وزن بڑھائیں گے وہیں سیاسی جماعتوں کی آئندہ کی حکمتِ عملی کا انحصار بھی انہی انتخابی نتائج پر ہے۔ پنجاب کے جن اضلاع میں اتوار کو ضمنی انتخابات ہونے جا رہے ہیں

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: ‘تحریکِ انصاف کی کامیابی حکومت کے لیے خطرہ ہوسکتی ہے’

لاہور — پنجاب میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات نہ صرف صوبے کی قسمت کا فیصلہ کریں گے بلکہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ان نتائج کے اثرات وفاقی حکومت پر بھی مرتب ہو سکتے ہیں۔ ان انتخابات میں کامیابی کے لیے سیاسی جماعتوں نے بھرپور طریقے سے انتخابی مہم چلائی ہے۔البتہ سب کی نظریں دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ(ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) پر ہیں اور ان دونوں کی کوشش ہے کہ

Read more

جس دن دعا زہرہ گھر سے لاپتہ ہوئیں ظہیر لاہور نہیں کراچی میں تھا: پولیس

دعا زہرہ اغوا کیس کے تفتیشی افسر نے ایڈیشنل سیشن جج کے پاس جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کراچی سے جب دعا زہرہ کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اس وقت ظہیر اسی شہر میں موجود تھا۔

Read more

کوچہ نمک حراماں سے جڑی ایٹمی دشمنی

آج یوم تکبیر ہے کہانی کو ایک دوسرے رخ سے دیکھتے ہیں۔ کسی بہت بے خبر کا بتانا ہے کہ اٹل بہاری واجپائی اپنے جنگ بازوں سے تنگ تھے۔ ان جنگ بازوں کا علاج انہوں نے یہ کیا کہ انہی کے کہنے پر ایٹمی دھماکے کر دئیے۔ یہ ان کی بہت سوچی سمجھی حرکت تھی۔ وہ ایک امن پسند روح رکھنے والے سٹیٹس مین ہیں۔ بھارت نے ایٹمی دھماکے کئے تو بھارتی مہاشوں نے اچھل اچھل کر دھرتی ہلانا شروع

Read more

کیا واقعی پشاور بی آر ٹی کی بسیں 288 اور 144 روپے میں نجی کمپنی کو دی جائیں گی؟

پشاور کی بس ریپڈ ٹرانزٹ یا بی آر ٹی کی بسیں 12 سالہ کا معاہدہ مکمل ہونے کے بعد نجی کمپنی کو انتہائی کم قیمت یعنی اونے پونے داموں دے دی جائیں گی۔ اور اسی حوالے سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا ہے۔

Read more

چند اشتہارات و اعلانات

ضرورت رشتہ ہماری بیٹی چوبیس سالہ حال ہی میں ایم بی بی ایس گریجوایٹ، رنگ گورا، قد بغیر ہیل پانچ فٹ پانچ انچ، انتہائی ملنسار، جدید سوسائٹی کے تقاضوں سے ہم آہنگ، ذاتی یوٹیوب چینل، رواں انگلش، پورشے ایس یو وی کی مالکہ، پانچ وقت نمازی، باپردہ، دینی مزاج کے لئے ہم پلہ لوگوں میں پٹرول پمپ کے مالک/ مینیجر کا رشتہ درکار ہے۔ عام ڈاکٹر، آئی ٹی، زمیندار، کاروباری، صحافی یا انجینئر حضرات سے معذرت۔ ذات برادری اور مسلک

Read more

وہ کامران ہو گیا

فلک پر بھی عید کا دن ہے۔ سب فرشتے روحیں جنات وغیرہ ایک جگہ جمع ہیں۔ یہ انبیا کے دادا کا گھر ہے۔ یہ عید انہی سے منصوب ہے۔ انہیں خدا نے بڑھاپے میں بیٹا عطا کیا۔ اور پھر اسے قربان کرنے کا خواب دکھا دیا۔ انہوں نے اس بیٹے جناب اسماعیل سے ذکر کیا تو انہوں نے اپنی گردن ان کے لیے پیش کر دی۔ خدا کو باپ بیٹے کا یہ عمل اتنا پسند آیا کہ اسماعیل کی جگہ

Read more

بڑے گھر، چھوٹے لوگ

لاہور میں مکان مالکان نے 2 کمسن گھریلو ملازمین کو فریج سے اشیاء نکالنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ دوسرا بچہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، جاں بحق ہونے والے بچے کے کمسن بھائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ویڈیو جاری کی ہے اور لکھا ہے کہ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے

Read more

ناصر شیخ کی عثمان بزدار کیخلاف سازش

ناصر محمود شیخ سے ستائیس برسوں سے پیار، محبت اور احترام کا رشتہ ہے، جنوبی پنجاب کے پرانے محلے دار، دوست، کلاس فیلوز باقاعدگی سے ہر سال آموں کی پیٹیاں بھیج کر اپنی محبت کا اظہار کرتے ہیں، ناصر شیخ بھی آم بجھواتے ہیں مگر ایک سال کا وقفہ ڈال کر بھیجتے ہیں، ان کے اس فلسفے کی اب تک سمجھ نہیں آئی، ان کے چھوٹے بھائی طاہر شیخ 92۔ 94 ءمیں یونیورسٹی میں ساتھ تھے، وہ بھی بڑے بھائی

Read more

ضمنی انتخابات اور پنجاب کی پگ

وفاق میں عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ملک کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب بھی گزشتہ مہینوں سے سیاسی اور آئینی بحران کا شکار ہے۔ شہر اقتدار میں، جہاں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ وہی ساتھ پنجاب میں بھی وزارت اعلی کی جنگ عروج پر ہے۔ جیسے تیسے بھی آخر کار حمزہ شہباز نے وزیراعلی کا حلف تو اٹھا لیا تھا۔ لیکن حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔ حمزہ شہباز کو

Read more

آئین سے بغاوت پر سیاست

17 جولائی سر پہ کھڑی ہے۔ کوئی مسٹر ایکس لاہور میں براجمان ہیں اور اپنے ’برادر خورد‘ مسٹر وائی کو ملتان بھیج دیا ہے تاکہ وہاں زین قریشی اپنے والد مخدوم محمود شاہ قریشی کی شکست کا بدلہ نہ لے سکے۔ ادھر سپریم کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی رولنگ پر تفصیلی فیصلہ میں دیگر دلائل دینے کے علاوہ یہ اعلان بھی کیا ہے کہ عدالت کو وہ خفیہ مراسلہ نہیں دکھایا گیا جس کے بارے میں عمران

Read more

وزیر اعظم کا بیٹا اور وزیر اعلئ کا بھائی اشتہاری قرار

پنچاب کے صوبائی دارالحکومت کی ایک عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے اور وزیر اعلی پنجاب حمزا شہباز کے بھائی سلمان شہباز کو سولہ ارب روپے کی منی لانڈرنگ میں طلب کیے جانے کے باوجود ہیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔

Read more

جنت بیگم

گورا رنگ، بھرا بھرا جسم، لمبا قد، گول چہرہ اور گھنگریالے بال لیے جنت بیگم ایک شان سے چلا کرتی تھیں۔ پورے خاندان میں ان کے نام کا ڈنکا بجتا تھا۔ خاندان میں کوئی بندہ ایسا نہ تھا جو ان سے دبتا نہ ہو۔ یہاں تک کے ان کے اپنے خاوند بھی ان کے آگے سر جھکائے، ہاتھ باندھے کھڑے رہتے تھے۔ کہنے والے کہتے تھے کہ ان کا نام جنت تھا لیکن انہوں نے لوگوں کے لیے زندگی دوزخ

Read more

پنجاب میں الیکشن 2023 کی ریہرسل

الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 17 جولائی 2022 بروز اتوار کو پنجاب کے ان اضلاع کی 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونے جا رہا ہے، جن نشستوں پر کامیاب ہونے والے اراکین پنجاب اسمبلی نے اپنی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ووٹ دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما حمزہ شہباز کو ووٹ دے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کروایا تھا، جس پر قانون کے مطابق الیکشن کمیشن نے انہیں ڈی سیٹ کیا اور ان 20 اراکین کو

Read more

ووٹوں اور لوٹوں کا مقابلہ

کچھ عرصہ پہلے مریم نواز گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں لوٹوں کے خلاف بڑی زبردست تقریریں کیا کرتی تھیں، حالات کی ستم ظریفی ہے کہ آج انہیں لوٹوں کے حق میں بولنا پڑ رہا ہے اس صورتحال میں مجھے 90 کی دہائی کے ابتدائی سال یاد آ گئے، جب نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ ”عالمی ضمیر فروش کانفرنس“ کروایا کرتے تھے۔ ان کا سلوگن بڑا زبردست تھا یعنی ”عوام بیوقوف، لیڈر بے ضمیر“ ۔ اس صدی کے ابتدائی برسوں میں

Read more

لاہور میں ڈرائیونگ کے اہم اصول

اب جب کہ خیبر سے کراچی تک کے لوگ آ کر لاہور میں سیٹل ہو رہے ہیں، تو ان کو سب سے زیادہ پریشانی لاہور کی ٹریفک سے ہوتی ہے۔ وہ لاہور میں ڈرائیونگ کے نفیس فن کے بنیادی اصول سمجھنے سے قاصر ہیں جو کہ اہل لاہور نے پچھلے دو ڈھائی ہزار سال میں ترتیب دیے ہیں۔ ڈرائیونگ کے ان سنہری اصولوں سے یہ ناواقفیت ہم لاہوریوں کے لیے کافی پریشانی کا باعث ہے، اس لیے ہم نے ان

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: پاکستانی سیاست، بریانی کے ڈبوں سے لے کر موٹرسائیکلوں تک

پاکستان میں ووٹروں کو اکثر یہ گلہ رہتا ہے کہ سیاستدانوں کو اسی وقت عوام کا خیال آتا ہے جب انھیں عوام کے ووٹ چاہیے ہوتے ہیں۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ سیاستدان اپنے ووٹروں اور ان کے ووٹ کا خیال کیسے رکھتے ہیں؟

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: کیا مذہبی جماعتیں ماضی کی طرح اس بار بھی نتائج پر اثر انداز ہوں گی؟

مذہبی جماعتوں پر مشتمل یہ تیسری قوت اگر انفرادی حیثیت میں کامیابی حاصل نہ بھی کر پائی تو کئی حلقوں میں دونوں بڑی جماعتوں کے امیدواروں کے انتخابی نتائج پر اثر انداز ضرور ہو سکتی ہے اور ماضی میں ایسا ہو بھی چکا ہے۔

Read more

بات سرحد پار: آم کی باتوں سے دل کی باتوں تک، بی بی سی کی خصوصی پوڈ کاسٹ کیسے بنی؟

بی بی سی کی اس خصوصی پوڈ کاسٹ سیریز میں پاکستان اور انڈیا سے فن، موسیقی اور ادب کی دنیا سے تعلق رکھنے والی نامور شخصیات کو اکٹھا کیا گیا ہے۔ 15 جولائی سے ہر جمعے کو اس سیریز کی نئی قسط نشر کی جائے گی جو بی بی سی اردو کی ویب سائٹ، یوٹیوب چینل اور سپاٹیفائی سمیت تمام بڑے پوڈ کاسٹ پلیٹ فارمز پر دستیاب ہو گی۔

Read more

لاہور کا ڈگمگاتا تاریخی ورثہ

پاکستان میں جب بھی ثقافتی، قومی اور تاریخی ورثے کی بات کی جائے تو صوبہ پنجاب کی دھرتی لاہور کا شمار صف اول میں ہوتا ہے۔ لاہور جہاں سیاست، علم، کھابوں اور محبتوں کا شہر ہے وہیں اس کی شہرت کو چار چاند لگانے میں تاریخی اور ثقافتی ورثہ بھی پیش پیش ہے۔ مغلیہ حکومت نے اس شہر میں ایسی ایسی یادگار عمارتیں زمین کے سینے پر کھڑی کی ہیں جن کی مثال ملنا تمام عالم میں مشکل ہے۔ اس

Read more

سندھ کی مایہ ناز گلوکارہ روبینہ قریشی

سندھ کی معروف گلوکارہ روبینہ قریشی بالآخر راہ ربانی لے کر یہ جہان چھوڑ گئیں۔ سندھ کی یہ عظیم گلوکارہ کینسر جیسے موذی مرض میں کراچی میں کافی عرصے سے زیر علاج تھی۔ کیموتھراپی جیسے تکلیف دہ مراحل کا سامنا کرنے کے ساتھ مختلف معاملات نے ان کی صحت کو دن بدن پیچیدہ بنا دیا۔ طویل عرصے تک اس مرض سے لڑتے جھگڑتے بالآخر گزشتہ روز روبینہ قریشی وفات پا گئیں۔ روبینہ قریشی کی عمر 82 برس تھی، مرحومہ اداکار

Read more

خدا اور سرمایہ دار

پہلے تو کالم کے عنوان ”خدا اور سرمایہ دار“ کے حوالے سے عرض کردوں کہ معروف مذہبی اسکالر غلام احمد پرویزؔ مرحوم کے ان مقالات کا مجموعہ ہے جو 60 اور 70 کی دہائیوں میں اس وقت لکھے گئے جب دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام اور سوشلزم کی بحث عروج پر تھی اور جس کی بنیاد پر دنیا دو بلاکوں میں تقسیم ہو چکی تھی۔ پرویز صاحب نے اپنے مقالات میں سرمایہ دارانہ نظام کی اصل بنیاد اور اشتراکی نظام کے

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ قسط اول

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ”ریاست بلور“ دو حصوں پر مشتمل ہے ؛ مشرقی نصف عظیم بلور کے نام سے مشہور تھی جس کا دارالحکومت بلتستان میں سکردو تھا جبکہ مغربی حصے جو سابق گلگت ایجنسی کے علاقوں پر مشتمل تھی کو بلور صغیر یعنی Little Bolor کہا جاتا تھا۔ جس کے لئے تبت کے لوگ بروزا Bruza کا اصطلاح استعمال کرتے تھے۔ عام طور پر یہ علاقہ بروشال کے نام سے بھی

Read more

”آزادی رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہوگیا کہ میں واقعتا دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہوچکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہورہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاًبے خبر۔عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہوکر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان کرنا ضروری ہے۔ برسوں سے یہ

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: 20 حلقوں میں ہونے والے یہ انتخابات مستقبل کی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہوں گے؟

یہ 20 حلقے ایک طرح سے پنجاب کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے پنجاب کے ہر حصے میں الیکشن ہوں گے اور اگر نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف اپنا طے کردہ ہدف حاصل نہ کر سکیں تو دونوں کے لیے بڑا سیاسی دھچکہ برداشت کرنا خاصا مشکل ہو جائے گا۔

Read more

کیا پی ٹی آئی کے منحرف اراکین مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر پنجاب میں میدان مار سکیں گے؟

لاہور — پاکستان کے صوبہ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات ان دنوں پاکستان کی قومی سیاست میں موضوع بحث بنے ہوئے ہیں۔ ان انتخابات کے لیے حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) اور پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان کانٹے کے مقابلے متوقع ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریکِ انصاف کے 25 منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے بعد ہونے والے ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) نے انہی اراکین

Read more

لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمین پر فرج سے کھانا نکال کر کھانے پر تشدد اور قتل

لاہور میں عید کے تیسرے دن دو معصوم گھریلو ملازمین بھائیوں پر فریج سے چیزیں نکال کر کھانے کی وجہ سے مالکان کی طرف سے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ایک بھائی جس کی عمر 12 سال تھی وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زمانہ قدیم سے ہی غلام رکھنے کا ایک منظم نظام موجود رہا ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ماضی قریب میں غلامی کو قانون کی سرپرستی حاصل تھی۔ غلام رکھنے

Read more

اگر اعجاز چودھری (ن) میں اور احسن اقبال پی ٹی آئی میں ہوتے

یوں لگتا ہے کہ پی ٹی آئی اور اس کے محترم چیئرمین جناب عمران خان صاحب صرف اپنے سیاسی مخالفین کے بارے میں ہی خبریں اکٹھی کرنے اور چور چور کے الفاظ کے استعمال کے لئے ان دنوں جلسے کر رہے ہیں وگرنہ پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے 20 ضمنی انتخابات کے نتائج کو ان کے حق میں آہی چکے ہیں۔ خان صاحب تو اچھی طرح جانتے ہیں کہ انتخابی نتائج اور دھاندلی کے بقول ان کے ڈیڑھ سو سے

Read more

عمران ریاض خان کی گرفتاری و رہائی

عمران خان کے ہاتھ اقتدار چھینا جانے پر ان کا رونا دھونا تو بنتا ہے لیکن ان کی سوچ کے حامی ”اینکر پرسنز“ صحافی نما سیاسی کارکنوں آسمان سر پر اٹھا نے کا کوئی جواز نہیں بنتا ان کا ”شور شرابا“ کچھ اس شدت سے ہو رہا ہے۔ گویا قیامت برپا ہو گئی ہے جب ان کی آہ و زاری نے دھمکیوں کی شکل اختیار کر لی تو سویا ہوا قانون بھی حرکت میں آ گیا کل تک جن قوتوں

Read more

قاسمی صاحب اور میں

* * گزشتہ دنوں جناب حامد میر کا کالم پڑھ کے پتہ چلا کہ اشفاق احمد صاحب، جناب عطاءالحق قاسمی کو اردو کا سب سے بڑا کالم نگار قرار دے چکے ہیں۔ جناب قاسمی کو ان کا دیرینہ قاری ہونے کی بنا پر ایک مدت سے اسی قسم کا ایک ٹائٹل یہ کم ترین بھی دے چکا ہے لیکن ظاہر ہے جو قبولیت عامہ اور وزن راجہ بھوج کی طرف سے دیے خطاب کا مقدر ہے وہ گنگوا تیلی کے

Read more

”آزادیٔ رائے“ کے بھرپور استعمال میں بڑھتے نفسیاتی مسائل

عید کے دوسرے دن ایک اہم اطلاع ملنے کی بدولت بالآخر قائل ہو گیا کہ میں واقعتاً دنیا سے کٹ کر گوشہ نشین ہو چکا ہوں۔ ہمارے معاشرے میں چند رویے تیزی سے نمایاں ہو رہے ہیں اور میں ان کی بابت قطعاً بے خبر۔ عملی رپورٹنگ سے ریٹائر ہو کر کالم نویسی کے بہانے بھاشن دینے کا عادی ہوئے ”صحافی“ کے لئے یہ ہرگز خیر کی خبر نہیں ہے۔ اپنی کوتاہی پرواز سمجھانے کے لئے تاہم پس منظر بیان

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات: مسلم لیگ نون نے اپنے کارکنوں کے بجائے ’منحرف اراکین‘ کو ترجیح کیوں دی؟

پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں 17 جولائی کو صوبائی اسمبلی کی 20 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔ یہاں اہم سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ نون نے پنجاب میں اپنے امیدواروں کا انتخاب کیسے کیا؟ کیا یہ جماعت نظریاتی کارکنان پر انحصار کرنے والی اپنی پالیسی پر کاربند ہے یا پھر ’جو جیتے وہی سلطان‘ کے روایتی نظریے پر عمل پیرا ہے۔

Read more

لاہور میں کمسن گھریلو ملازم کا قتل جس کو ’فریج سے کھانا چرانے پر‘ مارا گیا

مرنے والے کمسن بچے کے بچ جانے والے بھائی نے پولیس کو بتایا کہ تمام گھر کے افراد مختلف اوقات میں ان کے ساتھ مار پیٹ کرتے اور انھیں تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔

Read more

چیئرمین ایچ ای سی : علامت نگاری سے تصور نگاری تک!

بیس جون 2022 کو چئرمین پنجاب ایچ ای سی آفس میں احباب کے درمیان فہم عامہ والی ہلکی پھلکی بحث کی سرگوشی تھی اور فہم و فطن پر مبنی بازگشت بھی، کہ چئرمین ایچ ای سی کے لئے سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی (پروفیسر آف فزکس ) میدان مار لیں گے، یہ دوستوں کی ”علامت نگاری“ تھی۔ اس موقع پر فقیر بھی بھی تصور نگاری کا بم پھوڑے بغیر نہ رہ سکا، اور، ہماری تصور نگاری ہم سے دو ہاتھ

Read more

پاکستان میں زہریلی مکڑیوں کی فروخت کا غیر قانونی دھندا جس میں کروڑوں روپے کا لین دین ہوتا ہے

محکمہ جنگلی حیات خیبر پختونخوا کے حکام کا کہنا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایسے گروہ سرگرم ہیں جو بچھو اور چھپکلی کے علاوہ نایاب نسل کی مکڑیوں کی غیر قانونی خرید و فرخت میں ملوث ہیں۔

Read more

۔ احمد ندیم قاسمی (ماہ و سال کے آئینے میں)

ولادت : 20 /نومبر 1916 ء رحلت۔ 10 جولائی 2006 تحریر و تحقیق:۔ ظفر معین بلے جعفری حیات و معاملات حیرت سے جو یوں میری طرف دیکھ رہے ہو لگتا ہے کبھی تم نے سمندر نہیں دیکھا آنس معین خاندانی نام : احمد شاہ ادبی نام : احمد ندیم قاسمی تخلص: ندیم والد کا نام : پیر غلام نبی عرف نبی چن (وفات 1924 ء) ولادت : 20 /نومبر 1916 ء مقام : انگہ، تحصیل خوشاب، ضلع سرگودھا، پنجاب سن۔

Read more

"اکیسویں صدی اردو میں فکشن کی صدی ہوگی” گوپی چند نارنگ

انٹرویو : خالد سہیل گوپی چند نارنگ اردو کے مایہ ناز ادیب ’نقاد اور مقرر تھے۔ پچھلے دنوں وہ فوت ہو گئے۔ میں نے کئی برس پیشتر کینیڈا میں ان کا انٹرویو لیا تھا۔ میں نے نعیم اشرف سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے بڑی محبت سے اس انٹرویو کو میری کتاب۔ پگڈنڈیوں پہ چلنے والے مسافر۔ سے ٹائپ کر دیا۔ اب میں اسے‘ ہم سب ’کے قارئین کے سامنے فخر سے پیش کر سکتا ہوں۔ یہ انٹرویو

Read more

تو کیا اب اس چوری کے ایڈیشن پہ آٹو گراف دینا پڑے گا مجھے؟ (قرۃالعین حیدر)۔

”۔ تو کیا اب پاکستان میں چھپے ان چوری کے، پائریٹڈ ایڈیشنز پہ آٹو گراف دینا پڑے گا مجھے؟“ اردو کی نام ور ادیبہ قرۃالعین حیدر یعنی عینی آپا میرے ہاتھ سے اپنی کتاب لیتے ہوئے مسکرا کر کہہ رہی تھیں۔ اب بھلا میں کیا کہتا۔ عینی آپا سے گفتگو کا وقت اسی روز برلن میں منعقدہ انٹرنیشنل اردو سیمینار کے ظہرانے کے بعد طے کیا تھا۔ جب وہ ایک جرمن ٹی وی صحافی سے ”دو دو ہاتھ“ کر کے

Read more

لاہور اور دیسی اکھاڑے

لاہور کا نام جب بھی دماغ کے دریچوں میں ہلچل مچاتا ہے تو علم، سیاست، تاریخ اور دیسی کھابوں کے ساتھ ساتھ لاہوریوں کو پہلوان ہونے کا اعزاز بھی سننے کو ملتا ہے۔ اس اعزاز کی وجہ نہ تو لاہوریوں کے کھانے ہیں اور نہ ہی ان کے موٹے ہونے کا اس اعزاز کو حاصل کرنے میں کوئی عمل دخل ہے بلکہ یہ لقب صدیوں پرانی تاریخ کا حامل ہے جو برصغیر پاک و ہند میں پنجاب کی دھرتی کو

Read more

عمران ریاض: آزادی اظہار سے دستبرداری کے وعدے پر رہائی

لاہور ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی سفارش اور عمران ریاض کی اس یقین دہانی کے بعد کہ وہ کوئی متنازع بیان نہیں دیں گے، گزشتہ روز فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کے ایک مقدمہ میں ان کی ضمانت منظور کر کے رہائی کا حکم دیا ہے۔ عمران ریاض اس سے پہلے اپنی گرفتاری کے بارے میں یہ کہتے رہے ہیں کہ انہیں ’سچ بولنے سے انکار‘ پر ہراساں کیا جا رہا ہے۔ تاہم تحریک انصاف اور عمران خان

Read more

فیض احمد فیض کی بیٹی منیزے ہاشمی کا انٹرویو: 'فیض صاحب تو لوگوں کے تھے۔۔۔ بطور باپ میں نے انھیں ان کی زندگی کے بعد جاننا'

منیزے ہاشمی اپنے والد کی مقبولیت اور ان کے ساتھ وقت گزارنے کی خواہش پر بتاتی ہیں کہ ‘ان کی زندگی میں تو جب بھی ہم ابا کا وقت لینے کے لیے ان کے پاس جاتے تھے تو لوگوں نے انھیں گھیرا ہوتا تھا اور مختلف سولات کر رہے ہوتے تھے کہ فیض صاحب اس ملک کا کیا ہوگا؟ سیاست میں کیا ہو رہا ہے؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ ہم اکثر وہاں سے بھی کافی کچھ سیکھ لیا کرتے تھے۔

Read more

سنیل گواسکر کی سالگرہ: ورلڈ کپ میں متنازع اننگز اور عمران خان سے متعلق پیشگوئیاں

پاکستان کے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد سنیل گواسکر کی عمران خان سے متعلق ایک اور پیشگوئی درست ثابت ہوئی جس پر لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ ’گواسکر کہیں نجومی تو نہیں ہیں؟‘

Read more

الیکشن کمیشن نے تو فاطمہ جناح کو بھی نہیں بخشا تھا

ناگزیر لوگوں سے قبرستان بھرے پڑے ہیں بلکہ کچھ کی قبور کا تو نام و نشان بھی نہیں ملتا۔ چند مزار بھی موجود ہیں جہاں کبھی کبھی سیاسی کارکن، رشتہ دار، سیر و سیاحت کرنے والے اور بہت ہی کم عقیدت مند فاتحہ پڑھ لیتے ہیں۔ بعض جگہوں پر مدتوں کوئی دعا کے لیے بھی نہیں جاتا۔ ہماری قومی سیاسی تاریخ میں ایک بھی الیکشن ایسا نہیں جو تنازعات کا شکار نہ بنا ہو۔ مشرقی پاکستان میں جگتو فرنٹ کی

Read more

کتاب دل

کہتے ہیں کہ شاعروں کو الہام ہوتا ہے۔ اکثر شاعر تو آورد سے بھی کام لیتے ہیں۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ الہام یعنی آمد اور آورد ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ اسی آمد اور آورد کے تناظر میں ہی افلاطون نے شاعروں پر الزامات عائد کرتے ہوئے کہا تھا کہ، شاعر لوگ عوام اور معاشرے کو گمراہ کرتے ہیں۔ اس نے یہ بھی کہا کہ اس کی مثالی ریاست میں شاعروں کے لیے جگہ نہیں ہوگی۔

Read more

لڑکی پر منگیتر کے اغوا کا الزام: ’شادی کرو ورنہ گولی مار دیں گے‘

انڈین ریاست اتر پردیش میں ایک لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے شادی سے انکار کرنے والے منگیتر کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے اس معاملے میں لڑکی سمیت چند اور افراد کو بھی گرفتار کیا ہے۔

Read more

کہانی بس ہوسٹس کی

لاہور سے جامپور روانگی کے لئے اڈے پہنچا تو حسب معمول عید کے رش کی وجہ سے پردیسیوں کا رش لگا ہوا تھا۔ توقع کے مطابق میرے روٹ کی بس بھی تاخیر کا ہی شکار تھی۔ بہرحال پسینے میں شرابور انتظار کی کوفت تب ختم ہوئی جب بس کو ٹریک پر لگتے دیکھا۔ اب چونکہ یہ بس معمول سے 45 منٹ تاخیر کا شکار تھی تو بس ٹریک پر لگتے ہی مسافروں کی بڑی تعداد داخلی دروازے پر آن وارد

Read more

پروفیسر وارث میر مرحوم: چند یادیں

وارث میر صاحب کا نام میں نے پہلی بار سنہ 1971 میں سنا تھا۔ اس وقت مشرقی پاکستان میں آرمی ایکشن جاری تھا۔ گرمیوں کی چھٹیوں میں پنجاب یونیورسٹی سٹوڈنٹس یونین کا ایک وفد جاوید ہاشمی کی قیادت میں مشرقی پاکستان کے دورے پر گیا تھا۔ اس وفد کے ساتھ پروفیسر وارث میر صاحب ٹیچر انچارج کے طور پر گئے تھے۔ وہاں سے واپسی پر میر صاحب نے نوائے وقت میں کالموں کا ایک سلسلہ لکھا تھا۔ اتنے برس گزر

Read more

دستوری نہیں، بس نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کی دعا

< p dir=”rtl”> اگر مجھے مزید چھیڑا یا تنگ کیا تو میں ان سب کے نام بتا دوں گا جنہوں نے مجھے پاکستانی عوام کے خلاف جرائم کرنے میں اپنے ساتھ شامل کیا تھا اور وزیراعظم بنایا تھا۔ ٹھیک ہے میں وزیراعظم تھا اور مطالعہ پاکستان کی کامیاب پیداور عمرانچو مجھے وزیر اعظم سمجھتے بھی تھے کیونکہ وہ مجھے ہیلی کاپٹر میں جھولے لیتا دیکھ کر خوش ہوتے تھے۔ اندر کی بات تو سب کو معلوم ہی تھی۔  شہباز شریف

Read more

انصاف نامعلوم اور احتساب لاپتہ ہو گیا

نظریہ پاکستان، اسلامی نظام اور غداری کی طرح احتساب کی اصطلاح بھی ہماری تاریخ میں ایک پرچھائیں کی طرح ساتھ ساتھ چلی ہے۔ حیدر آباد ٹریبونل میں مرحوم ولی خان نے عدالت سے نظریہ پاکستان کی تعریف دریافت کی تھی۔ یہ سوال آج بھی تشنہ جواب ہے۔ اسلامی نظام کے بارے میں جنرل ضیاالحق اور ان کے عسکری رفقا کی حقیقی رائے جاننا ہو تو مرحوم ضیا شاہد کی کتاب ’باتیں سیاست دانوں کی‘ دیکھ لیجئے۔ غداری کا الزام عبدالغفار

Read more

ایاز امیر، عمران ریاض خان: جب بات ریاستی اداروں پر تنقید کی آئے تو غداری کے فتوے کیوں بٹنے لگتے ہیں؟

پاکستان میں غداری یا بغاوت کے فتوے ’بانٹنے‘ کا کلچر اب اپنی جڑیں مضبوط کر رہا ہے اور بات اب صرف فتوے بانٹنے تک ہی محدود نہیں رہی بلکہ اب تو ایسے افراد کو پابند سلاسل کیا جا رہا ہے جو حکومتِ وقت یا ریاستی اداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔

Read more

میاں محمد سلطان: ’لاہور کا سلطان‘ کہلائے جانے والے ٹھیکے دار جنھوں نے ’چھوٹی اینٹ کی ہوس‘ میں لاہور کی مساجد تک منہدم کروائیں

دس سال کی عمر میں یتیم ہونے والے محمد سلطان اپنی بیوہ ماں کے ساتھ شاہ آباد (ویری ناگ) کشمیر سے لاہور آئے تو ان کی عمر 12-13 سال تھی۔ یہاں انھوں نے ایسا عروج پایا کہ ‘لاہور کا سلطان’ کہلائے۔

Read more

حریت فکر کا میر کارواں: پروفیسر وارث میر

”کسی بھی قوم کی ترقی و تنزلی میں اس کے اہل فکر و دانش کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ یہ طبقہ جس قدر عصری تقاضوں کو سمجھنے اور تاریک راہوں میں روشنی کے چراغ جلانے والا ہو، اسی قدر تیزی سے وہ قوم ترقی کی منازل طے کرتی ہے لیکن جس قوم کا دانشور طبقہ اپنے کردار سے غافل ہو جائے یا اس کی ادائیگی سے پہلو تہی کرے، اس قوم کے زوال کے امکانات بھی اسی

Read more

کیا عمران خان پنجاب میں شکست قبول کر رہے ہیں؟

پاکستانی سیاست کا محور اب ایک ہفتہ بعد پنجاب میں 20 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات بنے ہوئے ہیں۔ یوں تو عمران خان ملکی سیاست میں اس وقت تک کردار ادا نہ کرنے کی بات کرتے ہیں جب تک نئے انتخابات نہ ہوں اور ’عوام کی نمائندہ منتخب حکومت‘ اقتدار نہ سنبھال لے۔ لیکن اب وہ پنجاب میں پرویز الہیٰ کو وزیر اعلیٰ بنوانے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ان

Read more

سیاست محض حصول اقتدار کا نام نہیں

اقتدار سے بالاتر سیاست اور قیادت کی عملی مثال دور حاضر میں مریم نواز شریف کے روپ میں دیکھی جا سکتی ہے۔ جو تا حال اقتدار سے بیگانہ اور پارلیمان سے باہر رکھی گئی ہیں۔ مگر اپنی جدوجہد میں شب و روز گامزن اس بات کی علامت بن چکی ہیں کہ مضبوط جمہوریت کا حصول، آئین کی پاسداری، سولین بالادستی اور جمہوری حکومت کا تسلسل برقرار رکھنا محض اقتدار سے بالاتر سیاسی وجوہات ہیں۔ بطور سیاسی لیڈر مریم نواز شریف

Read more

تین دن میں تین اضلاع: اینکر عمران ریاض کو بار بار ایک جگہ سے دوسری جگہ کیوں منتقل کیا جا رہا ہے؟

سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی ٹی وی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض کو گرفتاری کے بعد تین دنوں میں صوبہ پنجاب کے تین اضلاع کی پولیس حراست میں لے چکی ہے۔ انھیں تین اضلاع کی حوالات میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

Read more

پنجاب میں ضمنی انتخابات کا معرکہ

کئی مہینوں کی بے یقینی، آئینی روگردانیوں، اسمبلی کے اندر ہونے والے ہنگاموں اور پھر اسمبلیوں کے دو متوازی اجلاسوں کے بعد بالآخر فیصلہ ہونے لگا ہے کہ پنجاب کی پگ کون پہنے گا۔ پنجاب کی وزارت اعلی کا فیصلہ بیس حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے رزلٹ کریں گے۔ مسلم لیگ نون اور پی ٹی آئی ان بیس حلقوں میں جیتنے کے لئے سر دھڑ کی بازی لگائے ہوئے ہیں۔ ان الیکشن میں جو مسلم لیگ نون پر

Read more

لاہوری کھابے

لاہور کا نام جب بھی دماغ کے دریچوں میں ہلچل مچاتا ہے تو علم و ادب، سیاست، تاریخ اور دیسی کھابے بھی اس کی شہرت کو چار چاند لگاتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔ لاہور کے لوگوں کو زندہ دلان کہنے کے ساتھ ساتھ خوش خوراک بھی کہا جاتا ہے اور انہیں پہلوان کا لقب دیا جاتا ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں سینکڑوں جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ کو منفرد، لذیذ اور شہرت یافتہ کھانے ملتے ہیں جن میں مچھلی،

Read more

نانگا پربت سر کرنے کے بعد منگل کی رات کوہ پیما شہروز کاشف کے ساتھ کیا واقعہ پیش آیا تھا؟

دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت (8126 میٹر) سر کرنے والے 20 سالہ پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ فضل علی کو گذشتہ شام کیمپ ون سے ریسکیو کرکے بحفاظت گلگت پہنچایا جا چکا ہے لیکن نانگا پربت پر گزرنے والی وہ رات ان کے ذہن پر نقش ہو چکی ہے۔

Read more

چے گویرا، خاتون اول اور ”گیلا تیتر“

میں نے 1970 ء میں صحافت کے میدان میں قدم رکھا۔ اس وقت ملک میں تازہ تازہ مار شل لا ء لگا تھا۔ زمانہ طالبعلمی میں ہی دائیں بازو کے لوگوں سے قربت پیدا ہو گئی جو صحافت میں بھی تاحال قائم ہے لیکن بائیں بازو کے نظریہ سے مخلص دوستوں کی بھی بڑی تعداد ہے۔ ان سے اختلاف بھی کیا اگرچہ زندگی کے دیگر شعبوں کی طرح صحافت میں بھی نظریاتی تقسیم تھی لیکن اس کے باوجود ہمیشہ باہم

Read more

’میرے شوہر کو پچاس دن تک میری برہنہ ویڈیوز دکھائی گئیں‘: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن سے ہٹانے کی سفارش

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے کے سابق سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر طیبہ نامی خاتون نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ہراساں کرنے سمیت سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Read more

صادقہ نصیر کی کتاب: پہلے نام کی موت

صادقہ نصیر کا تعارف ان کا ’ہم سب‘ میں شائع ہو نے والا ایک حساس موضوع پر افسانہ تھا، افسانے کے موضوع اور اس کے ٹریٹمنٹ نے ہمیں بھی متاثر کیا۔ دیگر قارئین کے ساتھ ہم نے بھی کھل کے انہیں داد دی، اور پھر یہ ہم سب کی دوست بن گئیں۔ انہوں نے بڑی مہربانی کی کہ لاہور سے ہمیں کتاب بھجوانے کا اہتمام کیا۔ جبکہ خود کینیڈا میں رہتی ہیں۔ پہلا افسانہ تو کتاب ہاتھ میں لیتے ہی

Read more

آخری رات

مارچ 1994 کی یہ آخری رات تھی۔ سامنے کے کمرے میں ایک ٹرنک پڑا تھا۔ ٹرنک میں ایک فہرست تھی۔ ساٹن کے دو عدد پتلون، کے ٹی کی سفید قمیضیں (جو اس شام، مغرب سے ذرا پہلے، نصیب درزی کا لڑکا دے کر گیا تھا) ، سروس کے آکسفورڈ پیٹرن جوتے اور تین تالے وغیرہ وغیرہ۔ یہ سب سامان، سلیقے سے ٹرنک کے آس پاس دھرا تھا۔ کمرے میں جدائی، نئے سامان اور مارچ کے اواخر کی نیم گرم سی

Read more

صحافی کب پارٹی کارکن بن جاتا ہے؟

نئے پاکستان کے خواب کے ساتھ ملک میں سیاسی گروہ بندی میں ہی شدت اور سخت گیری دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ اب سیاسی گروہوں نے اپنے اپنے صحافی رکھنے کی ناقابل فہم روایت کو راسخ کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ صحافی و اینکر عمران ریاض کی گرفتاری پر تحریک انصاف اور اس کے لیڈروں کا واویلا ملک میں ایک ایسی نئی تقسیم کا اعلان کررہا ہے جو عوام کے حق کی بجائے کسی ایک لیڈر کا بت تراشنے

Read more

مہندر سنگھ دھونی: انڈیا کا کامیاب ترین کپتان، رانچی کا ’پل دو پل کا شاعر‘ جو انڈین کرکٹ کا ’مطمئن‘ راک سٹار بنا

انڈین کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کو دنیا ان کی ذہانت، قائدانہ صلاحیت اور بذلہ سنجی کی وجہ سے یاد رکھتی ہے۔

Read more

ملازمت پیشہ خواتین: وہ خواتین جو ایسے شعبوں میں کام کر رہی ہیں، جنھیں صرف مردوں کے لیے موزوں سمجھا جاتا ہے

ملیے ایسی خواتین سے جو ان شعبوں میں کام کرتی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ یہ صرف لڑکے ہی کر سکتے ہیں کیونکہ ان میں جسمانی مشقت کا عمل دخل ہے۔

Read more

چنائی میں ہمارا ہوٹل

چنائی میں ہمارا ہوٹل :جو ایک سکھ کی ملکیت تھا، جہاں ڈیڑھ سو سالہ پرانا ریلوے سٹیشن بھی ہے، جہاں جنگ عظیم دوم نے جرمنوں نے حملہ بھی کیا 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ چنائی میں ہوٹل میں قیام بھی ایک دلچسپ تجربہ تھا۔ ہوٹل کا مالک پنجاب کا رہنے والا ایک سکھ تھا جو اتنی دور آ کر ایک ہوٹل چلا رہا تھا۔ ہوٹل کے

Read more

امتحانی پرچے میں بلوچ سماجی کارکنوں سے متعلق سوال: ’شاید وہ طلبا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پاکستان میں ایسے لوگ بھی ہیں‘

سمی بلوچ نے بی بی سی کو بتایا ’مجھے اس بات پر بہت حیرانگی ہے کہ ہمارے ناموں کو کیوں شامل کیا گیا کیونکہ بعض ریاستی اداروں نے لاپتہ افراد اور ان کی بازیابی کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو دہشت گرد قرار دیا ہے۔‘

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور 4۔ 5 جولائی کی تیرگی

اس میں کیا شک کہ چار اور پانچ جولائی 1977 ء کی درمیانی شب ہماری سیاسی تاریخ میں ایک تاریک ترین شب کے طور پر ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ جمہوری روشن دور کے بعد جبر، سیاسی اور سماجی گھٹن کا ایک طویل دور ملک اور قوم پر مسلط رہا، جس کے اثرات بد نے آج بھی ملک و قوم کو متاثر کر رکھا ہے۔ جون 1966 ء میں پہلے فوجی آمر ایوب خان نے ذوالفقار علی بھٹو کو وزارت

Read more

میں بھی عمران ریاض خان ہوں!

پانچ جولائی کی شب 11 بجے اسلام آباد موٹروے ٹول پلازہ پر مقبول صحافی و تجزیہ کار عمران ریاض خان گرفتار ہوئے اور جیسے ہی ان کی گرفتاری کی خبر سامنے آئے پاکستان کے ٹویٹر پینل پر 8 منٹ کے اندر میں بھی عمران ریاض خان ہوں ٹرینڈ بن گیا جو کہ ایک ہی گھنٹے میں ورلڈ وائڈ ٹرینڈ میں منتقل ہو گیا، یہی نہیں بلکہ ٹویٹر پینل پر ٹاپ 10 موضوعات میں 10 گھنٹوں سے صرف عمران ریاض خان

Read more

پنجاب میں اقتدار کا سیاسی دنگل

پنجاب میں اقتدار کی جنگ ایک بڑی سیاسی کشمکش، تناؤ اور ٹکراؤ کی صورت اختیار کر گئی ہے۔ مسلم لیگ نون اور تحریک انصاف کے درمیان اس اقتدار کی جنگ کا بڑا فیصلہ 17 جولائی کو پنجاب میں بیس نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج سے جڑ گیا ہے۔ اگرچہ پنجاب کے وزیر اعلی کا انتخاب سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق 22 جولائی کو ہو گا لیکن عملی طور پر یہ فیصلہ 17 جولائی کے ضمنی نتائج

Read more

صحافی کی گرفتاری اور عمران خان کی دھمکی

ایاز امیر پر حملہ کے دو روز بعد ایک اور صحافی و اینکر عمران ریاض خان کو بغاوت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ مئی میں ان کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر چکی ہے تاہم اس کے باوجود انہیں آج گرفتار کر لیا گیا۔ تحریک انصاف نے اس گرفتاری پر شدید احتجاج کیا ہے کیوں کہ عمران ریاض بھی ان اینکرز میں شامل ہیں جو عمران خان سے ہمدردی رکھتے ہیں، ان کے سازشی

Read more

عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کر لیا

اسلام آباد:  حکومت پر تنقید کرنے والے معروف صحافی عمران ریاض خان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، جس کی صوبائی وزیر قانون اور عمران ریاض کے وکیل نے بھی تصدیق کردی ہے۔ عمران ریاض خان لاہور سے واپس اسلام آباد آرہے تھے کہ اس دوران انہیں اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب گرفتار کیا گیا، اس موقع پر پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ ’لاہور سے موصول ہونے والی ہدایت کے بعد عمران

Read more

عمران ریاض: اٹک پولیس نے تحریکِ انصاف کے بیانیے کے حامی اینکر کو گرفتار کر لیا

صوبہ پنجاب کے ضلع اٹک کی پولیس نے اسلام آباد کے قریب سے اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں لے لیا ہے۔ وزیرِ قانون پنجاب ملک احمد خان کے مطابق انھیں پنجاب میں درج متعدد مقدمات کی بنیاد پر پنجاب کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Read more

شہروز کاشف: نانگا پربت پر پھنسے پاکستان کے سب سے کم عمر کوہ پیما کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کا حکم

وزیر اعلی گلگت بلتستان نے نانگا پربت پر پھنسے نوجوان پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف اور ان کے گائیڈ کی بحفاظت واپسی کے لیے فوری سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Read more

ایاز امیر سے کیوں ڈر گئے؟

جب سے ایاز امیر پر حملہ ہوا ہے، حضرت غامدی بار بار یاد آتے ہیں۔ سگ آوارہ تو بستی میں کھلے ہیں، لیکن حادثہ یہ ہے کہ پتھر کوئی آزاد نہیں ایاز صاحب پر حملے سے یہ واضح ہو گیا کہ پاکستان کوئی ریاست نہیں ہے، پچھہتر سالوں سے پاکستان کو ریاست کا جو مکھوٹا چڑھایا گیا تھا وہ اب آخری درجے میں اتر چکا ہے۔ اس معاملے میں مزید کسی دلیل کی ضرورت نہیں کہ حملہ آوروں کے ہوتے

Read more

پاکستان میں صحافت کرنا خطرناک

صحافیوں کی عالمی تنظیم کے مطابق گزشتہ سال 2021 ع میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 55 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا گیا۔ گزشتہ 27 سالوں میں اب تک دنیا بھر میں 1500 سے زائد صحافیوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ جن میں پاکستان، برطانیہ اور امریکا جیسے ممالک بھی شامل ہیں۔ جولائی 2022 ع کے ابتدائی ماہ میں پاکستان میں مزید دو صحافیوں کو قتل کر دیا گیا جبکہ ایک اینکرپرسن سینیئر صحافی کو آفس کے سامنے

Read more