دس روز باسفورس کے کنارے

پروگرام کچھ یوں ترتیب دیا گیا تھا کہ ہمارے استنبول کے ہوائی اڈے پہ اترنے کے ساتھ شکاگو سے آنے والے جہاز سے چھوٹی بیٹی کا گھرانا اترا اور سامان لینے والے ہال پہنچتے ہی وینکؤور سے آنے والے بڑی بیٹی اور داماد کے پہنچنے کی اطلاع آ گئی اس طرح سترہ افراد پر مشتمل میرا گھرانا ائر پورٹ کے بیرونی لاؤنج میں پہلے سے انتظام کردہ بس میں سوار ہو رہا تھا۔ پہلا سبق جو ملا وہ جوانی سے

Read more

دیوار : افسانہ

نو متحد جرمن شہر برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر اس دن عجب میلے کا سا سماں تھا۔ مشرقی اور مغربی جرمنی کا اتحاد اسی سال موسم خزاں میں تو ہوا تھا۔ ہم اس وقت شہر کی مشرقی جانب کھڑے تھے یا مغربی؟ میں اپنے کم گو جرمن نژاد ہم۔ کار ہیرشمٹ ؔ سے پوچھنا چاہتا تھا۔ مگر پھر ایک تو یہ سوچ کر چپ ہو رہا کہ کیا فرق پڑتا ہے اب تو یہ ایک ہی ملک اور ایک

Read more

نواز شریف کی واپسی کی اطلاعات اور عمران خان کی پریشانی

پچھلے چند دنوں سے ”بازار سیاست“ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی خبر ”نواز شریف کی وطن واپسی“ کی ہے جس بارے حکومتی حلقوں کی جانب سے کوئی تاثر دیا گیا اور نہ ہی ”لندن مکین“ کی جانب سے کوئی اعلان کیا گیا البتہ عمران خان کے بلند آواز میں واویلا و آہ زاری سے یقین ہو چلا ہے کہ واقعی نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ لاہور کے جلسہ میں کہا ہے کہ ان

Read more

ہم کہ ٹھہرے اجنبی…

انسان اپنی زندگی میں کئی طرح کی ’پہلی محبت‘ کرتا ہے۔ موسیقی میں میری پہلی محبت نیرہ نور تھیں۔ ان کے انداز، آواز، گائیکی اور ادائیگی کے ایک ایک انگ میں بے انتہا محبت تھی۔ اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ میں نے پہلے نیرہ کے گائے ہوئے گیتوں، غزلوں اور نظموں سے محبت کی اور پھر ان سب کی وجہ سے اپنی پہلی محبت کی۔ زمانہ قبل از یو ٹیوب میں اپنے پسندیدہ گلوکاروں کے ائٹمز کی ریکارڈنگز

Read more

خیبر پختونخوا میں سیلاب: ’ہمارے خاندان کا کل اثاثہ ایک مکان تھا لیکن اب وہ نہیں رہا‘

کوہ سلیمان سے آنے والے سیلابی ریلے نے خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور اس سے آگے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان کے مختلف علاقوں میں تباہی مچائی ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیرہ اسماعیل خان اور چترال کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے۔

Read more

عمران خان کو تصادم پر کون اکساتا ہے؟

اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہوا ہے۔ یہ تقریر کرنے پر ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اتوار کو لیاقت

Read more

ہائے وہ لوگ۔۔۔۔ خوش کلام سے لوگ

ڈاکٹر اختر شمار محبتیں بانٹنے والے ایک خوبصورت شاعر ہیں۔ انہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ قدرت کے اپنے اصول اور قاعدے ہیں جن سے کسی کو مفر نہیں۔ بعض اوقات خصوصا موت کے معاملے میںاس کے فیصلے انسان کو اچانک حیران کر دیتے ہیں۔ بہر حال موت برحق ہے آج نہیں تو کل سب نے اس کا ا یندھن ہو کر رہنا ہے۔ ڈاکٹر اختر شمار جو کہ اعلیٰ پائے کے شاعر، ادیب، ماہر تعلیم، کالم

Read more

بے یقینی کا ایک اور برس جو گزرتا ہی نہیں

ساون اور بھادوں کو جدا کرتی لکیر کے یہی امس بھرے دن تھے۔ برساتی پانی کے چھوٹے بڑے جوہڑوں کے گرد فسادات کے جہنم سے بچ نکلنے والے بے گھر انسان ٹولیوں کی صورت ہیضے کی وبا میں جانیں دے رہے تھے۔ یہ آزادی نہیں، مفادات کی تقسیم کا تاوان تھا۔ یہ وہ آزادی نہیں تھی جس کا مطالبہ دادابھائی نورو جی نے 1886 میں کانگرس کے کلکتہ اجلاس میں کیا تھا۔ یہ وہ کامل آزادی نہیں تھی جس کا

Read more

منظر نامے پر نگاہ رکھیے

عمران خان کا شکریہ، اُن کے چیف آف سٹاف، شہباز گل کا کیس ابھی تک شہ سرخیوں میں ہے۔ اس دوران پریشان کن سچائیوں اور سہولت کے لیے بولے گئے جھوٹوں کی پٹاری بھی کھل رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ شہباز گل کہیں فوج مخالف مہم میں اُن کے کردار کو بے نقاب نہ کردیں۔ فوج کے افسران اور جوان اس مہم کی وجہ سے مشتعل ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کی وجہ

Read more

انصاف کی دہائی

ایک سیا سی کارکن پر تشدد کا واقعہ آج میڈیا کا موضوع ہے۔ متوازی نظام جرم سرزد ہونے پر شواہد کی جانچ اور قانون کی پرتال کے بعد مجرم کی سزا دہی عدالت کا کام ہے۔ کسی ملزم کے خلاف شواہد اسے بر موقعہ مجرم ظاہر کریں تب بھی سزا دینا عدالت ہی کا ذمہ ہے۔ تاہم ملک میں اس کے متوازی ایک اور طاقتور نظام بھی کام کر رہا ہے۔ جس میں مدعی اختیار کی قوت سے خود منصف

Read more

عمران خان پر پیمرا کی پابندی سوشل میڈیا میں زیر بحث: ’یہ کل بھی درست نہیں تھا، آج بھی درست نہیں‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پیمرا کی جانب سے کسی سیاستدان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہو۔ الطاف حسین اور نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن کے بعد عمران خان پیمرا کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنے والے پانچویں سیاسی لیڈر ہیں۔

Read more

پیوما (چوتھی اور آخری قسط)

< p dir=”rtl” style=”text-align: right;”>   دو دن بعد سعدی جنوبی افریقہ سرکاری مشن پر چلا گیا تو بابین، مسز سعدی اور معصومہ نے عجب حرکت کی، بابین نے ثمر کے ڈرائیور سے گیلانی کے گھر کا پتہ پوچھ لیا اور اس کے گھر پہنچ گئیں۔ چوکیدار سے خود کو پیوما کی اسکول کی سہیلیاں ظاہر کر کے اس کا پوچھا تو وہ کہنے لگا وہ پاکستان سے باہر گئی ہوئی ہیں۔ وقت اور تاریخ روانگی کے علم میں آ

Read more

! پاکستان زندہ باد

عمران خان کے چیف آف سٹاف، شہباز گل نے حال ہی میں اے آر وائی پر جان بوجھ کر، دانستہ طور پر (جیسا کہ اس نے تسلیم کیا ہے ) مسلح افواج کے افسران کو اکسانے کی کوشش کی۔ کہا کہ وہ ”برائی“ کی حمایت میں ہائی کمان کے ”غیر قانونی“ احکامات نہ مانیں۔ شہباز گل نے ایسا کیوں کیا؟ حالانکہ وہ جانتے تھے کہ اسٹبلشمنٹ اسے مسلح افواج میں بغاوت برپا کرنے کی کوشش کے مترادف سمجھے گی، اور

Read more

صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں!

چلو یہ بات بھی کوئی حیرت والی نہیں کہ وطن عزیز میں ایک بار پھر صحافت اور صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کے جابر لوگ آئے، چلے گئے۔ جن کا تاریخ آج بھی پیچھا کرتی آ رہی ہے۔ یہ لوگ بھی چلے جائیں گئے۔ اور صحافیوں پر یہ مشکل وقت بھی آخر گزر جائے گا۔ لیکن تاریخ ان کرداروں کا بھی ہمیشہ پیچھا کرے گی۔ افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ

Read more

شہباز گل کو کس کے حکم پر ”جنسی تشدد“ کا نشانہ بنایا گیا ہے؟

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق ویر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی ”آہ و زاری اور چیخ پکار“ سن کر سنگ دل شخص کی آنکھوں میں آنسو آجانا فطری امر ہے شہباز گل پر تشدد بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا ہے شہباز گل عدالت میں بار بار ”خدا کا واسطہ مجھے

Read more

شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہیے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس دعویٰ کے بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران قید تشدد ہوا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہر ذی شعور کسی بھی قیدی پر تشدد کی مذمت کرے گا اور مطالبہ کرے گا کہ ایسے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کرنے والے لوگوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ تاہم اس کے ساتھ

Read more

لِسے دا کیہ زور محمد

منیر نیازی سخن گو تو تھے ہی لیکن ان کی آنکھ وہ منظر بھی قلمبند کر لیتی تھی جو کینوس سے بہت پرے فلمایا جا رہا ہوتا تھا مگر اس کے رنگ کینوس پر ابھرتی تصویر میں چپ کے سے جذب ہو جایا کرتے تھے۔ کہہ گئے تھے کہ ”منیر اس ملک پہ آسیب کا سایہ ہے“ ۔ شاید اسی کارن مملکت خداداد میں جب بھی ترقی کی بیل ڈالی گئی وہ کبھی توڑ نہیں چڑھ سکی۔ یہاں کی مٹی

Read more

عالمی موسمیاتی تبدیلی۔ حالیہ سیلاب ہماری تیاری کا امتحان

کرہ ارض پر موسمیاتی تبدیلی ایک نئی حقیقت ہے جس کا سامنا پوری دنیا کو ہے۔ اس بارے میں کہا جاتا ہے کہ پوری دنیا میں اس تبدیلی کے اثرات مرتب ہوں گے مگر کچھ ممالک بہت زیادہ متاثر ہوں گے کچھ کم۔ مالدیپ جیسے ملک کے سمندر میں ڈوب جانے کا خدشہ ہے تو براٰعظم افریقہ میں ایک بڑے حصے کے صحرا میں بدلنے کا خدشہ بھی موجود ہے۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جہاں ایک طرف

Read more

جنوبی پنجاب کا مسئلہ شہباز گل نہیں سیلاب ہے

عوام بالعموم بجلی کے بلوں، پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور ہوشربا مہنگائی کو رو رہے ہیں اور جنوبی پنجاب کی جنتا بالخصوص سیلاب کی تباہ کاریوں پر فریاد کر رہی ہے مگر ہماری حکمران اشرافیہ اور میڈیا کا مسئلہ شہباز گل کی گرفتاری ہے۔ ہماری حکمران اشرافیہ کے بیانات سن لیں لگتا ہے کہ جیسے عوام کو درپیش تمام مسائل کو حل کر دیا گیا ہے اب صرف شہباز گل کا مدعا باقی رہ گیا ہے۔ کپتان تو پھر

Read more

وسیب والوں کو جاندار ہی سمجھ لو

جنوبی پنجاب آج کل طوفانی بارشوں اور دریائے سندھ کی طغیانی کی زد میں ہے۔ ایک طرف کوہ سلیمان سے رودکوہیوں کی صورت میں آنے والی آفت بستیوں کی بستیاں صفحہ ہستی سے مٹا رہی ہے تو دوسری طرف دریائے سندھ کے کٹاو اور سیلابی ریلے باقی بچ جانے والوں کو ڈبو رہے ہیں۔ ایسے میں تباہی، بربادی کی وہ المناک داستانیں رقم ہو رہی ہیں جن سے نہ تو ہمارے حکمرانوں، ہمارے میڈیا اور مراعات یافتہ شہروں کے شہریوں

Read more

ایک اور خون ناحق

12 اگست کو 95 فی صد احمدی آبادی کے شہر ربوہ میں علی الصبح بس اسٹاپ پر ایک 62 سالہ احمدی نصیر احمد کو دوسری جگہ سے آئے ہوئے، مذہب کے نام پر سیاست کرنے والی ایک تنظیم کے کارکن نے اپنے لیڈر کے حق میں نعرہ نہ لگانے کے سبب چھرے مار کر قتل کر دیا۔ اہل ربوہ کا اعلیٰ نمونہ: اس واقعہ پر اہل ربوہ کا انتہائی قابل تعریف صبر و ضبط کا مظاہرہ اور قانون کو اپنے

Read more

داستان غریب حمزہ

صدیوں پہلے کی بات ہرگز نہیں کہ ملک عدم سے کچھ ادھر اک مملکت خداداد نے صہونیت کی غلامی سے آزادی جبکہ صیہونیت نے اس قوم کی ذمہ داری مزید اٹھائے رکھنے سے نجات پائی۔ عوام اور حکمرانوں کی تعداد میں رات چوگنی ترقیاں ہوئیں پر کچھ بھی مثبت نہ بڑھا۔ اس پر ڈھیر سارے نوری، ناری، آبی، خاکی اور نیرو حکمرانوں نے شاہی کی پر شاہ سدھرے نہ رعایا۔ پھر، اتفاق، سے اقتدار باطفیل کفش پوشاں ایک نہایت، شریف،

Read more

پولیو کا چیلنج

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں خیبرپختونخوا کے دورافتادہ ضلع ٹانک میں مسلح موٹر سائیکل سواروں کی پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں البتہ پولیو ٹیم اس حملے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار نثار خان اور پیر رحمان تھانہ گومل کی حدود میں واقع گاؤں کچہ گرہ میں پولیو ٹیم کی حفاظت پر مامور تھے جنہیں اس دوران فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ ان

Read more

عمران خان آخر کیا کھاتا ہے؟

سیاست کے حرکیات کو میں اتنا نہیں سمجھتا لیکن خان صاحب کا اسٹیبلشمنٹ یا جسے وہ آج کل نیوٹرل کہتے ہیں بڑا مسئلہ یہی ہے کہ خان کھاتا بھی کھل کے ہے، فٹنس کسی کمانڈو میجر والی ہے لیکن کھلاتا کسی کو نہیں بلکہ چائے بھی نہیں پوچھتا۔ محمد حنیف کا کالم

Read more

ٹرین مجرا، ریلوے منافع بخش بنائیں

ٹویٹر بہت کم استعمال کرتا ہوں، جب بھی ٹویٹر کھولو، سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے پر آگ کے گولے برسا رہے ہوتے ہیں، سیاسی جنگ میں وہ اخلاقیات کا جنازہ نکالتے ہوئے ہر حد پار کر جاتے ہیں، اوپر سے ایک ہینڈ سم نے اپنے ٹائیگروں کی تربیت ایسی کی ہے کہ ان سے بچ کر گزرنا ایسے ہی ہے جیسے گلی میں کسی جانور کے غول سے بچ کر نکلنا بدھ کی رات ٹویٹر کھولا تو ڈان کے

Read more

نواز شریف کی وطن واپسی کی بازگشت؛ مسلم لیگ (ن) کے پاس کیا آپشنز ہیں؟

اسلام آباد — پاکستان میں ان دنوں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی وطن واپسی کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے بعض رہنماؤں نے یہ عندیہ دیا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم اگلے ماہ وطن واپس آ سکتے ہیں۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی وطن واپسی کی راہ ہموار کرنے کے لیے اب بھی کئی معاملات حل طلب ہیں۔ جمعرات کو لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر جاوید لطیف نے

Read more

کیا ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کو خواجہ سرا ہونے کی وجہ سے ٹیڈ ایکس آئی ایس ایل کے پینل سے ہٹایا گیا؟

ڈاکٹر مہرب معیز اعوان کے مطابق وہ ٹیڈ ٹاک انٹرنیشنل سکول لاہور میں 20 اگست کو بطور سپیکر ‘روڈ لیس ٹریولڈ’ کی تھیم پر بات کرنے والی تھیں، مگر ایونٹ سے چند دن قبل ان سے وہاں آنے کی دعوت واپس لے لی گئی۔

Read more

نواز شریف کی ممکنہ واپسی: سزا یافتہ سیاستدان جیل سے باہر کیسے رہ سکتا ہے؟

سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کی خبریں ایک بار پھر گردش کر رہی ہیں۔ بی بی سی نے قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کے ہے کہ وہ قانونی طور پر ملک واپس آ کر کیسے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔

Read more

تنخواہوں کی کمی، عدم ادائیگی اور عدم تحفظ: صحافی صحافت چھوڑ نے پر مجبور

ہیبت خان نے 2008 میں بطور سب ایڈیٹر ٹرینی صحافت کے سفر کا آغاز روزنامہ شال کوئٹہ سے کیا۔ بعد ازاں 2010 میں روزنامہ آزادی میں 6 مہینے کام کرنے کا موقع ملا، 26 فروری 2011 کو روزنامہ انتخاب کوئٹہ میں بطور سب ایڈیٹر کام کیا یہ سلسلہ 2018 فروری تک جاری رہا۔ انہوں نے صحافت کو ایک سفید پوش پیشہ کے طور پر اپنایا اور یہی سوچ کر قدم رکھا کہ معاشرے کی بہتری میں کردار ادا کرنے کے

Read more

مدیر نگار اسلم الیاس رشیدی صاحب سے ایک بات چیت

(بانی نگار ویکلی اور نگار ایوارڈ الیاس رشیدی صاحب کی 25 ویں برسی کے موقع پر) نگار ویکلی 1948 سے جاری ہوا۔ اس میں ریاض شاہد، حبیب جالبؔ، ابراہیم جلیس، طفیل احمد جمالی، حمایت علی شاعرؔ، علی سفیان آفاقی ؔ، بشیر نیاز، کلیمؔ عثمانی، یاسین گوریچہ، مسرورؔ انور، حمید کاشمیریؔ، اے۔ حمید، اسد جعفری اور یونس ہمدمؔ لکھتے رہے۔ پھر ایک زمانہ آیا کہ کسی کی تحریر کا نگار میں لگنا اعزاز کی بات سمجھی جاتی۔ کچھ عرصہ پہلے تک

Read more

صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں!

چلو یہ بات بھی کوئی حیرت والی نہیں کہ وطن عزیز میں ایک بار پھر صحافت اور صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کے جابر لوگ آئے، چلے گئے۔ جن کا تاریخ آج بھی پیچھا کرتی آ رہی ہے۔ یہ لوگ بھی چلے جائیں گئے۔ اور صحافیوں پر یہ مشکل وقت بھی آخر گزر جائے گا۔ لیکن تاریخ ان کرداروں کا بھی ہمیشہ پیچھا کرے گی۔ افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ

Read more

نجات ڈے 17 اگست 1988

ان فرعون علا فی الارض وجعل اہلھا شیعاً یستضعف طائفةً منھم یذبح ابناءھم ویستحیی نساءھم ۚ انہ کان من المفسدین (القصص: 4 ) (فرعون نے زمین میں سر اٹھایا اس کے باشندوں کو گروہوں میں تقسیم کیا ایک گروہ کو کمزور بنا کر رکھتا تھا بے شک وہ مفسد لوگوں میں تھا) پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالے گلریز بلوچ جن کا تعلق لاہور سے ہے جو محترمہ شہید کو اپنی سگی بہنوں سے بڑھ کر مانتے ہیں اور آج بھی

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم مٹی کا قرض ( 1 ) ۔ پہلی قسط

بین الاقوامی شہرت کی حامل ادبی تنظیم قافلہ کے زیر اہتمام جشن آزادی پاکستان کے حوالے سے پروقار انداز میں پڑاؤ ڈالا گیا۔ نظامت کے فرائض معروف صحافی اور راوی نامہ کے عنوان سے گزشتہ پچاس برس سے زائد عرصے سے مسلسل کالم نگار کی حیثیت سے جانے پہچانے جانے والے سرفراز سید المعروف شاہ جی انجام دے رہے تھے۔ حضرت احمد ندیم قاسمی صاحب اور شاعر پاکستان جناب کلیم عثمانی صاحب، جناب اختر حسین جعفری، جناب خالد احمد صاحب،

Read more

کیا نواز شریف اپنے ہی بھائی کی حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں؟

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد اتحادی حکومت کی صفوں میں دراڑیں پڑنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ مریم نواز کے ٹویٹ اور اطلاعات کے مطابق نواز شریف عوام پر مزید کوئی بھی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف ہیں جبکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور شہباز شریف کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام ضروری معاشی اقدامات ناگزیر ہیں۔ مریم نواز کی ٹویٹ کے مطابق اس معاملہ

Read more

تعلیم اور آزادی کی بے انجن گاڑی

ہر شخص با اصول بھی ہے اور ہر شخص با ضمیر بھی ہے مگر اپنی حد تک اور اپنی ذاتی زندگی تک۔ جو صرف محدود سوچ، انا، تکبر اور برائی کو جنم دینے کے لیے کافی ہے۔ جہاں پر یہ اثر دن بدن بڑھتا جائے تو وہ معاشرہ اپنی بنیادیں خود ہی ہلا کر بربادی کے دہلیز پر جا پہنچتا ہے۔ کہنے کو تو بے شمار لوگ اپنی تعریف، معاشرہ میں کردار اور اپنا حصہ بیان کرتے ہیں۔ ان میں

Read more

پاک فوج کا دفاعی بجٹ اور اس کی حقیقت

پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ پاکستان میں دفاعی بجٹ پر بیان بازی اور حد سے زیادہ مبالغہ آرائی کو لوگ اکثر قبول کرتے ہیں۔ عام طور پر کہا جاتا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی کل جی ڈی پی کا 80 فیصد دفاع سے متعلق امور بالخصوص پاک فوج کے حصے میں آتا ہے۔ اس جھوٹ اور جان بوجھ کر غلط معلومات کو ماضی میں بہت

Read more

ظفر علی خان اور ان کا عہد!

بابائے صحافت مولانا ظفر علی خان اسلامیان برصغیر کے جلیل القدر راہنماؤں میں سے تھے ان کی زندگی کا مقصد اسلام کی آزادی اور فرنگی حکمرانوں کے تسلط سے آزادی حاصل کرنا تھا۔ آج کی نوجوان نسل ان کی زندگی کے گوشوں سے پوری طرح آشنا نہیں ہے مگر جن لوگوں نے 1911 ء سے 1947 ء کے حالات اور دور کو دیکھا یا پڑھا ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو مولانا ظفر علی خان کی مقصد حیات اور

Read more

نچلے اور متوسط طبقے کی ختم ہوتی امید

گزشتہ چند دنوں سے ہمیں امید دلائی جا رہی تھی کہ معاملات ”اچھے وقت“ کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ بنیادی وجہ مذکورہ امید کی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل بہتر ہو رہی قدر تھی۔ چند ہی ہفتے قبل جبکہ اس کی قیمت 250 روپے کی جانب بھاگتی نظر آ رہی تھی۔ ڈالر کے مقابلے میں دنیا کے دیگر ممالک کی کرنسیوں کی قدر میں بھی خاطرخواہ کمی واقع ہوئی ہے۔ کلیدی سبب اس کا امریکہ میں

Read more

مہنگائی اور اخراجات زندگی: ’میں نے جب اعتراض کیا اور فیس نہیں جمع کروائی تو بچوں کو سکول سے نکال دیا گیا‘

پاکستان میں مہنگائی کی حالیہ لہر سے ہر شہری ہی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ اس کے نتیجے میں جہاں لوگ گھر کے ماہانہ اخراجات کا نئے سِرے سے حساب کتاب اور خرچوں میں کٹوتی کر رہے ہیں، وہیں تعلیمی اداروں میں بڑھتی فیسوں نے والدین کو اپنے بچوں کے سکول تبدیل کرنے پر بھی مجبور کر دیا ہے۔

Read more

’عمران خان اپنا وزن دوسروں پر ڈالنے کے عادی ہیں‘: ایک سفارت کار کی یادیں

’عمران خان اپنا وزن دوسروں پر ڈالنے کے عادی ہیں‘ ۔ یہ جملہ رائے ریاض حسین نے لکھا نہیں لیکن جو کچھ لکھا ہے، اس کا مطلب یہی ہے۔ رائے صاحب کی کتاب ایک چھوٹی سی الف لیلہ ہے جس کا تذکرہ طویل تر ہو سکتا ہے لیکن پہلے دوسروں پر وزن ڈالنے کی حکایت سن لیجیے۔ یہ قصہ ان دنوں کا ہے جب رائے ریاض بھارت میں ہمارے سفارت کار تھے۔ قسمت سے ان ہی دنوں عمران خان بھی

Read more

نعتیہ ادب کے فروغ میں علمی جریدہ ”نعت رنگ“ کا کردار

ڈاکٹر ابرار عبدالسلام کی مرتبہ کتاب کا موضوع ”نعتیہ ادب : مسائل و مباحث (مدیر“ نعت رنگ ”صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ )“ ہے جسے نعت ریسرچ سینٹر نے کراچی سے 2019 میں پورے اہتمام کے ساتھ شائع کیا۔ یہ ایک ضخیم کتاب ہے جو 488 صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ کتاب کا انتساب نعت رنگ کے روح رواں سید صبیح الدین رحمانی کے نام ہے۔ کتاب کو بنیادی طور پر درج ذیل چار

Read more

آزادی کے 75 سال: بٹوارے پر مبنی بالی وڈ کی یہ پانچ فلمیں آپ نے دیکھی ہیں؟

تقسیم ہند، فسادات اور اس کے نتیجے میں لاکھوں لوگوں کی نقل مکانی کا انسانی تاریخ کے سب سے بڑے المیوں میں شمار ہے لیکن اس موضوع پر بننے والی فلمیں انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں۔

Read more

قائد اعظم کا اور 75 سال بعد آج کا پاکستان

قائداعظم کا تصور پاکستان آپ کی تقاریر اور ان کے مطابق کئی دہائیوں پر پھیلے آپ کے طرز عمل سے خوب ظاہر ہے۔ ان میں سے بیشتر کا ذکر آپ کی اس تقریر میں ملتا ہے جو آپ نے دستور ساز اسمبلی کے صدر کے طور پر اس کے پہلے اجلاس میں کی۔ آپ نے پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے مشکلات کے باوجود ریاست کو ایک سال تک ان اصولوں کے تحت انتہائی کامیابی کے ساتھ چلایا۔

Read more

طالبان کی ممکنہ واپسی: اس بار مختلف کیا ہے؟

گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان کے شمال مغربی صوبے میں خصوصاً خوب صورت وادی سوات میں طالبان کی موجودگی اور سرگرمیاں پاکستان کی مرکزی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث رہیں۔ جب طالبان نے سوات کے تحصل مٹہ کی چپریال وادی میں دور پہاڑوں پر ڈیرے جما لئے اور پولیس رپورٹ کے مطابق تین فوجیوں اور ایک پولیس ڈی ایس پی کو چند ساتھیوں سمیت یرغمال بنایا تو ابتدا میں سوات کے بعض مقامی صحافی ایسی کسی موجودگی سے

Read more

ناقابل تسخیر پاکستان اور افواج پاکستان کا کردار

آزادی ایک نعمت ہے اور اس نعمت کی قدر وہاں زیادہ ہے جہاں آزادی نہیں ہے پاکستان کی آزادی اللہ تعالی کی نعمتوں میں سے ہمارے لیے ایک ایسی نعمت عظمی ٰہے جس کے حصول کے لئے انسان کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتا۔ اس ریاست کو حاصل کرنے کے لئے ہمارے آباء و اجداد نے شہادتیں دیں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہمیں تو یہ ملک وراثت میں مل گیا کوئی قربانی نہیں دینا پڑی یاد رہے

Read more

پاکستان کے75 برس: جب انڈین کرکٹ کپتان نے طنز کیا کہ ’پاکستانی کرکٹ ٹیم تو سکول کے لڑکوں کی ٹیم ہے‘

لالہ امرناتھ کا یہ طنزیہ فقرہ پاکستانی کرکٹرز تک پہنچا تو ظاہر ہے وہ اس پر سخت ناراض ہوئے تھے لیکن سب سے زیادہ ناراض جان گوڈارڈ تھے جنھیں پاکستانی کرکٹرز کا کھیل دیکھ کر بخوبی اندازہ ہو چکا تھا کہ لالہ امرناتھ نے اُن سے جو کچھ کہا تھا وہ نہ صرف غلط تھا بلکہ حسد پر مبنی تھا۔

Read more

عمران خان کا سیاسی گھیراؤ اور نو نشستوں پر پی ڈی ایم کی چال

الیکشن کمیشن کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس بارے فیصلہ سے جہاں سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی ہے وہاں وسیع البنیاد حکومت کے پاس پی ٹی آئی کے خلاف مضبوط چارج شیٹ آ گئی ہے۔ وزرا، مسلم لیگ (ن) ، پیپلز پارٹی، جمعیت علما اسلام سمیت اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کے سرکردہ رہنما سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے جاری کردہ صادق و امین سرٹیفکیٹ کے حامل کپتان پر گولہ باری کر کے پی ٹی آئی کے لئے پسپائی

Read more

قائد اعظم یونیورسٹی: پرچم کشائی تقریب کے دوران وائس چانسلر قاتلانہ حملے سے کیسے بچے؟

قائد اعظم یونیورسٹی کے رجسٹرار راجا قیصر کے مطابق یہ واقعہ سینٹرل لائبریری میں پرچم کشائی کی تقریب کے بعد پیش آیا، جب ایک شخص نے وائس چانسلر پر پستول تان کر تین فائر کیے۔

Read more

پچھتر کے اگست کی چودھویں

بہت ضروری ہے کہ اس ملک میں ایک بار پھر ایک وعدہ بند ریاست پر اعتماد کرنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہو۔ ورنہ سوویں سالگرہ پر بھی یہی نعرہ لگتا رہے گا ’ہم لے کے رہیں گے آزادی ، ہم چھین کے لیں گے آزادی۔‘

Read more

ائر مارشل اصغر خان کا باغیانہ خط اور شہباز گل کا بیان

پاکستان قومی اتحاد نامی حزب اختلاف کا گٹھ جوڑ عام انتخابات 1977 میں دھاندلی، نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ اور نئے الیکشن کا مطالبہ لئے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف سراپا احتجاج تھا۔ سربراہ حکومت نے آئین کی شق 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کے لئے فوج کو طلب کر رکھا تھا۔ مختلف شہروں میں سپاہ اور عوام کا تصادم جاری تھا۔ دینی جذبہ سے سرشار کارکنان مسلسل کرفیو کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ہو رہے تھے۔

Read more

انجان نوجوان نسل

ارسلان بہت تیزی سے تیار ہو کر باہر جا رہا تھا بہت ہی اسٹائلش کپڑے پہنے ہوئے تھے، ہاتھ میں بائیک کی کی چین گھماتا ہوا انتہائی مگن دکھائی دے رہا تھا۔ ” کہاں جا رہے ہو تم؟“ ۔ اس کے دادا کی آواز آئی۔ ” آپ کو معلوم تو ہے آج کیا ہے وہیں جا رہا ہوں“ ۔ ارسلان نے جواب دیا۔ ” ہاں وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ تم نے کیا حلیہ بنایا ہوا ہے“ ۔ انہوں

Read more

برصغیر، مسلمان اور پاکستان

برصغیر کی تہذیب بھی مصر، عراق اور ایران کی تہذیبوں کے ہم عصر تہذیب ہے۔ ان تہذیبوں کے ساتھ ساتھ دراوڑی تہذیب و تمدن اپنی قدامت اور عظمت کا پھریرا لہراتی ہوئی دکھاتی دیتی ہے۔ کول اور بھیل اقوام کو برصغیر کی سب سے پرانی قوم کا درجہ حاصل ہے جو شمالی ہندوستان میں آباد تھے لیکن دراوڑوں نے ان کو جنوب کی طرف دھکیل دیا۔ آریوں نے دراوڑوں کو شمالی ہندوستان سے نکال دیا۔ اور وہ بھی جنوبی ہندوستان

Read more

آہ، ہاکی لیجنڈ مطیع اللہ خان، ہم آپ سے شرمندہ ہیں

آہ، ہاکی لیجنڈ مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد بہاولپور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، موت برحق ہے اور ہر جاندار کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، سب کی باری لگی ہے، کوئی پہلے جائے گا اور کسی کی بعد میں باری ہے، جن لوگوں سے خون کا رشتہ ہو اس کا بہت افسوس ہوتا ہے کیونکہ رشتوں کا نعم البدل کوئی نہیں ہوتا مگر جن لوگوں کو آپ جانتے ہوں یا کسی نہ کسی حوالے سے

Read more

یہ وطن ہمارا ہے

ہمارے پیارے وطن کا پچھترواں یوم آزادی نزدیک ہے، اور اس کی محبت کا تقاضا ہے کہ ہم کچھ دیر کے لیے ہی سہی، آنکھیں کھول کر اپنے آس پاس کو نظر دوڑائیں، کہ ہو کیا رہا ہے، کون آ رہا ہے، کون جا رہا ہے، کون کہاں کھڑا ہے، اور اگر کھڑا ہے تو کیوں کھڑا ہے، کہیں اس کو کسی نے تو یہاں کھڑا نہیں کیا، یہ جو بالکل لاتعلقی سے کھڑا نظر آ رہا ہے کہیں کسی

Read more

ہوائی جہاز کا فری ٹکٹ دگنا مہنگا پڑا

” ابو قرعہ اندازی میں میرا پاکستان واپسی ہوائی سفر کا ٹکٹ نکل آیا ہے“ ۔ چھوٹی بیٹی حفصہ کی شکاگو سے خوشی سے اچھلتی تصویر فون پہ خوش خبری سنا رہی تھی۔ پاکستانیوں کی کسی تقریب میں ایک دوست ملک کی معروف ائر لائن نے یہ ٹکٹ پیش کیا تھا اور بیٹی خوش قسمت رہی کہ قرعہ اندازی میں اس کا نام نکل آیا۔ قرعہ اندازی کی ویڈیو گھومی اور مبارک باد کے فون چلے۔ ان ہی دنوں میرے

Read more

ایک شام مجلس ترقی ادب کے نام

دس اگست کی شب کو جب بے مقصد فیس بک پر سکرولنگ جاری تھی تو اچانک نظروں کے سامنے مجلس ترقی ادب کا نام گزرا اور انگوٹھے نے سکرین کو وہیں پر روک لیا۔ ہلکے پیلے رنگ سے مزین یہ دعوت نامہ بارہ اگست کو مجلس ترقی ادب لاہور میں منعقد ہونے والے مشاعرے کے متعلق تھا جہاں ملک کے نامور شعراء نے اپنا کلام پیش کرنا تھا۔ اردو ادب سے وابستگی کا مطالبہ تھا کہ سیل رواں سی بہتی

Read more

آزادی کے 75 سال: مشرف خاندان سمیت دلی سے جانے والے خاندانوں نے شہر کو کیسے الوداع کہا ہوگا؟

آزادی کے 75 سال: دہلی کے اس گمنام ریلوے اسٹیشن سے پاکستان جانے والوں کا کیا تعلق ہے؟

Read more

حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابی انگ کے لئے ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 25 ہزار ڈالر ماہانہ کے عوضانہ پر۔ یعنی لگ بھگ 60 لاکھ روپے کے مساوی۔ اگرچہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں جس رفتار سے گر رہی ہے، اس حساب سے پہلی ادائیگی شاید 50 لاکھ ہی کی ہو گی۔ لابی انگ کا مطلب سیدھی سادی زبان میں کسی کا رانجھا راضی کرنا ہے۔ اور کسی سے مراد صدر جو بائیڈن اور ان کی

Read more

جب مصیبت گھر دیکھ لے تو۔۔۔

جب مصیبت گھر دیکھ لے تو۔ 7 کہتے ہیں مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی مگر پاکستان کا معاملہ بالکل وکھرا ہے۔ آزادی کے پچھترویں برس میں بھی یہ ملک ہر اعتبار سے منیر نیازی کے اس شعر کی تفسیر ہے کہ اک اور دریا کا سامنا تھا منیر مجھ کو میں ایک دریا کے پار اترا تو میں نے دیکھا کہنے کو اس ملک میں ستر ہزار دوائیں رجسٹرڈ ہیں اور بیسیوں غیرملکی اور سیکڑوں مقامی دوا ساز کمپنیاں یہ

Read more

انڈیا پاکستان کے نوجوان: ’بجٹ جنگ کے بجائے تعلیم پر لگے تو دونوں ممالک ترقی کر سکتے ہیں‘

حالیہ تاریخ میں چند ہی ایسے واقعات ہیں جنھوں نے راتوں رات لوگوں کی شناخت اور زندگیاں بدل کر رکھ دی ہوں مگر برصغیر کی تقسیم ایسے واقعات میں انفرادی حیثیت کی حامل ہے اور 75 سال بعد بھی اس کے اثرات برقرار ہیں، اس بات سے قطع نظر کہ آپ اس خطے میں کہیں بھی مقیم ہوں۔

Read more

توہین مقدسات اور دینی مدارس کا اپنے اساتذہ کے بارے میں رویہ

لاہور کے ایک دینی ادارے کے استاد کو گزشتہ دنوں توہین صحابہ و قرآن پاک کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے گرفتاری کیا، جس وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک بحث کا آغاز ہوا ہے۔ مذہبی حلقوں میں عمومی طور پر اس کیس کو ایک سازش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ایک معروف دینی ادارے سے وابستہ سینئر استاد کیونکر

Read more

حصول رزق حلال عین عبادت ہے

آج بسلسلہ نجی کام لاہور جانے کا اتفاق ہوا۔ جب ٹھوکر نیاز بیگ ٹرمینل پر پہنچا تو وہاں سے آگے متعلقہ جگہ پہ پہنچنے کی خاطر مزید کسی رکشہ یا بس کا سہارا لینا پڑتا ہے ٹرمینل سے باہر نکل کر میں آن لائن سرچ کرنے لگا کہ مجھے کوئی کنوینس مل جائے لیکن نیٹ ورک کی خرابی کی وجہ سے متعلقہ ایپ سے کچھ بھی سرچ کرنا بہت مشکل ہو رہا تھا۔ یہاں میں آن لائن کنوینس کے بارے

Read more

چین نے انڈیا اور امریکہ کی مسعود اظہر کے بھائی پر پابندیوں کی قرارداد کو رکوا دیا

انڈیا کا الزام ہے کہ مولانا مسعود اظہر کے بھائی، عبدالرؤف اظہر سنہ 1999 کی اُس انڈین پرواز کی ہائی جیکنگ کے ماسٹرمائینڈ تھے جس کی وجہ سے انڈیا مولانا مسعود اظہر کو رہا کرنے پر مجبور ہوا تھا۔

Read more

جے بی منگھارام اور یعقوب سیٹھ: دو کردار اور دو معیشتیں

جے بی منگھا رام 1899ء کے لگ بھگ غیر منقسم ہندوستان کے صوبے سندھ کے شہر سکھر میں پیدا ہوئے۔ 1919ء میں انھوں نے ایک بیکری کھولی جس کے بسکٹ اپنے ذائقے اور کوالٹی کی وجہ سے تھوڑے ہی دنوں میں عوام میں بہت مقبول ہو گئے۔ سندھ کے باسیوں کا بیکریوں سے کوئی خاص تعلق لگتا ہے، بمبئی میں کراچی بیکری اور حیدرآباد سندھ میں بمبئی بیکری اس کی ایک مثال ہے۔ منگھارام کچھ سالوں میں اتنے امیر ہو

Read more

کیا نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی آسٹرو ٹرف پی ٹی آئی کے جلسے کے لیے اکھاڑی گئی ہے؟

تحریکِ انصاف کے جلسے کے لیے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں لگی آسٹروٹرف اکھاڑ دی گئی ہے جس پر ردِعمل دیتے ہوئے کئی افراد کا کہنا ہے کہ ’سٹیڈیم جلسوں کے لیے نہیں بنائے جاتے، ہاکی گراونڈ کی کروڑوں کی آسٹروٹرف خراب کرنے کا کیا فائدہ؟ سامنے منٹو پارک ہے اس میں جلسہ کر لیں۔‘

Read more

قیام پاکستان کے 75 برس: ’ایسا بلوچستان دیکھنا چاہتے ہیں جہاں سوال اٹھانے والوں کو نہ اٹھایا جائے‘

پاکستان میں 75 سال کی آزادی کی خوشی ہو یا برصغیر کی تقسیم کا غم، 14 اگست کا روز مختلف لوگوں کے لیے مختلف معنی رکھتا ہے۔ پاکستان میں ایک بڑا طبقہ ان لوگوں پر بھی مشتمل ہے جو 75 سال بعد بھی خود کو قومی دھارے سے الگ سمجھتے ہیں۔ قیام پاکستان کے 75 برس مکمل ہونے پر بی بی سی نے چند ایسے ہی افراد سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ اگلے 25 سال میں کیسا پاکستان دیکھنا چاہیں گے؟

Read more

کیا ڈالر کی قدر کم ہونے سے گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی آئے گی؟

پچھلے کچھ ماہ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کے بعد پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے ۔ اب جب روپے کی قدر میں بہتری آ رہی ہے تو کیا کار کمپنیاں گاڑیوں کی قیمت میں کمی کرنے کے لیے تیار ہیں؟

Read more

فنڈنگ جائز ہو، غیر قانونی نہیں!

غلامی سے آزادی کا نعرہ لگانے والے خود ممنوعہ فارن فنڈنگ کے محتاج نکلنے۔ عمران خان نے ان کی حکومت گرانے کی سازش کا ذمہ دار امریکہ کو ٹھہرایا۔ جبکہ امریکہ سے ایل ایل سی غیر ملکی شہریوں اور غیر ملکی کمپنیوں کی طرف سے ہزاروں ڈالرز پاکستان میں پی ٹی آئی کو منتقل ہوئے۔ ، کینیڈا، برطانیہ، اسرائیل، دوبئی، عرب ممالک اور سب سے بڑھ کر ہندوستان سے بھی تحریک انصاف کو فنڈنگ کے ثبوت اور غیر ملکی چندے

Read more

نواز شریف سمیت پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں بغاوت کے مقدمات کا سامنا رہا

شہباز گل پاکستان کی پہلی سیاسی شخصیت نہیں ہیں جن کے خلاف ‘بغاوت’ کے مقدمات درج کیے گئے ہوں۔ چند ایک شخصیات کو سزائیں بھی ہو چکی ہیں۔

Read more

شہباز گل کے بیان اور سیاست دانوں کی ماضی میں فوج پر تنقید میں کیا فرق ہے؟

فوج پر تنقید تو پارلیمان کے اندر اور باہر ہوتی رہتی ہے لیکن مقدمہ شہباز گِل کے خلاف ہی کیوں درج کیا گیا؟

Read more

انتظار حسین: بدھا کے زمانے کا تخلیقی حسن پرست

”تمہارے یوں ملنے کا جرمانہ یہ ہے کہ جتنے دن میں یہاں برلن میں ہوں، تم میرے ساتھ رہو گے۔ بولو، منظور؟“ اردو ادب کی بستی میں یادگار قصہ کہانیاں متعارف کروانے والے اپنی طرز کے آخری تخلیقی آدمی انتظار حسین صاحب میرے سلام اور تجدید تعارف کے رسمی جملے ختم ہوتے ہی چہک کر گویا ہوئے تھے۔ جرمن اتحاد کے بعد متحدہ برلن میں سہ روزہ بین الاقوامی اردو سیمینار اپنی نوعیت کا اولین ادبی اجتماع تھا جس کا

Read more

پاکستانی پہلوان چاندی اور کانسی کے تمغوں کو گولڈ میڈل میں کیسے تبدیل کر سکتے ہیں؟

پاکستانی پہلوانوں کی اکثریت گوجرانوالہ سے تعلق رکھتی ہے لیکن اس شہر میں ایک بھی ایسی جگہ نہیں ہے جسے اکیڈمی کہا جا سکے اور جہاں یہ پہلوان تمام ضروری سہولتوں کے ساتھ ٹریننگ کر سکیں۔ یہ پہلوان عام طور پر اپنے گھروں میں یا ان سے ملحقہ اکھاڑوں میں ٹریننگ کرتے ہیں۔

Read more

”پانچویں پشت“ کی ابلاغی جنگ

پیر کی صبح اٹھتے ہی ”نوائے وقت“ میں معمول کے مطابق چھپا اپنا کالم دیکھا تو شرمندہ ہو گیا۔ اس کی سرخی میں ”پانچویں نشست“ کی ابلاغی جنگ کا ذکر تھا۔ لکھنا جبکہ میں پانچویں ”پشت“ چاہ رہا تھا۔ ”پشت“ کا ”نشست“ میں بدل جانا مجھے پریشان کر گیا۔ غلطی تاہم سراسر مجھ سے سرزد ہوئی تھی۔ کالم کو دفتر بھیجنے سے قبل عجلت میں پروف ریڈنگ کرتے ہوئے اسے دیکھ نہیں پایا۔معذرت کا طلب گار ہوں۔ معذرت بالخصوص اس

Read more

رومن اردو؛ خاموش قاتل

انسان کی پہچان اس کی ثقافت، روایات اور رسوم کے ساتھ ساتھ اس زبان سے بھی ہوتی ہے جسے وہ عام زندگی میں روز مرہ کے معاملات حل کرنے کے لیے بولتا ہے۔ بحیثیت مسلمان، سب مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ دنیا کی مقدس ترین زبان عربی ہے کیونکہ یہی وہ زبان ہے جسے حضور ﷺ کی زبان مبارک سے ادا ہونے کا شرف حاصل ہوا اور یہی وہ زبان ہے جسے آخری آسمانی اور رہتی دنیا تک کے انسانوں

Read more

محرم، خالہ مہر بانو اور میرا بچپن

آبائی شہر لاڑکانہ، گلیاں اور محلے کے بیچ ہمارا حویلی نما خاندانی گھر ’لکھپت بھون‘ ۔ محرم کی آمد کے ساتھ ہی گھر کی بڑی دہلیز کی ساتھ محلے بھر کے بچے سبیل سجاتے تھے۔ کروڑ پتی بیوپاری مرلی دھر ہو یا مینگراج، انگریز نما آغا صاحب ہوں یا کریانے کی دکان والے مستو بھائی، جنہیں ہم سب کنجوس مکھی چوس کہتے تھے، سب ہی چندہ دیتے تھے۔ محلے کی خالہ مہر بانو، جو پورے سال بچوں کو کھیل کود

Read more

کیا قبل از وقت انتخابات ہونے سے پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام آ جائے گا؟

پاکستان کی معیشت اس وقت جمود کا شکار ہے۔ اشیائے خوردونوش کی بڑھتی قیمتوں، تنزلی کے شکار روپے اور توانائی کی قلت نے ایک معاشی بحران کو جنم دیا ہے۔ دوسری جانب سیاسی طور پر بھی پاکستان اس وقت دو سیاسی کیمپوں میں تقسیم نظر آ رہا ہے۔ تو کیا قبل از وقت انتخابات ہونے سے حالات بہتر ہو سکتے ہیں؟

Read more

کیا عمران خان، رانا ثنا اللہ سے ڈر گئے؟

تحریک انصاف نے 13 اگست کو اسلام آباد میں اعلان کردہ جلسہ عام کو لاہور منتقل کر دیا ہے۔ پارٹی کی طرف سے اس اعلان کے ساتھ ہی میڈیا میں یہ خبر بھی گردش کر رہی تھی کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں اخباری نمائندوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’پی ٹی آئی نے 13 اگست کو قانون توڑا تو 25 مئی سے بھی برا حشر ہو گا‘ ۔ یہ کہنا قیاس آرائی ہو

Read more

آرٹیکل 62 اور پاکستان میں صالح قیادت کی تلاش

حسب معمول ایک بار پھر ملک میں یہ بحث چل رہی ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز ہونے کے لئے کون اہل قرار پائے گا اور کسے نا اہل قرار دیا جائے گا۔ کسے صادق و امین قرار دیا جائے گا؟ اور کسے اس کسوٹی پر پرکھ کر رد کر دیا جائے گا؟ سادہ الفاظ میں اس کا مطلب یہ ہے کہ ایک بار پھر اس بحث کی آڑ میں عوام سے یہ حق چھین لیا جائے

Read more

ارشد ندیم: سوشل میڈیا پر ’زخموں سے چور‘ ارشد ندیم کو خراج تحسین، انڈین صارفین بھی ارشد ندیم کے فین ہو گئے

ٹوٹے ہوئے جسموں، ٹریننگ اور سہولیات کے فقدان اور انتظامیہ کی نااہلیوں کی داستانیں اس وقت آپ کو سوشل میڈیا پر نمایاں دکھائی دیں گی۔

Read more

( 4 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستان رفاقت

This is the Part 4 which is the Last one Part of the article (ولادت:۔ 16۔ اپریل 1932۔ امرتسر) (وفات: یکم۔ اگست 2012۔ لاہور) شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر داستان گو : ظفر معین بلے جعفری مجلس ترقی ادب کے سربراہ کی حیثیت سے شہزاد احمد صاحب کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا یقیناً نا انصافی ہوگی اور انہوں نے جس طرح چیلنج سمجھ کر اس ذمہ داری کو قبول کیا اور نبھایا

Read more

کیا عورت ہر وقت اپنی جنسی تسکین کے متعلق سوچتی رہتی ہے؟

یہ اکیلی عورت جو بازار میں شاپنگ کرنے نکلی ہے لازمی طور پر گندی عورت ہوگی۔ جینز پہنے جو لڑکیاں کالج جا رہی ہیں یہ ضرور دو نمبر ہوں گی۔ آفس جاب کے بعد جو لڑکی دوڑتے ہوئے بس پر چڑھی ہے یہ نجانے کتنے بندوں کے ساتھ سو چکی ہوگی۔ لڑکی کے ساتھ جو لڑکا جا رہا ہے یہ لازمی طور پر اس کا جنسی پارٹنر ہی ہو گا۔ چند خواتین جو پارک میں بیٹھی گپ شپ لگاتے ہوئے

Read more

پنجاب اسمبلی: پرویز الٰہی کی کابینہ میں شامل تمام تحریکِ انصاف کے اراکین کون ہیں؟

وزیر اعلٰی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی 21 رکنی کابینہ نے سنیچر کو حلف اٹھایا جس میں شامل تمام وزرا کا تعلق تحریک انصاف سے ہے اور مسلم لیگ ق سے کسی بھی رکن کو وزیر نہیں بنایا گیا۔

Read more

امرتسر میں ننھیالی گاؤں کی سیر

بچپن کی گرمیوں کی راتیں میری زندگی کا خوبصورت اثاثہ ہیں، کیونکہ راتوں کو کھلے آسمان کے نیچے سونے کا موقع ملتا تھا، ہم سب بہن بھائی گھر کی چھت پر سویا کرتے تھے، سونے سے پہلے تقریباً آدھا گھنٹہ ایک دوسرے کے ساتھ باتیں کرتے، مذاق کرتے، ایک دوسرے کو چھیڑتے، ماضی قریب میں ہونے والی شادیوں پر ہونے والے دلچسپ واقعات دوہراتے اور خوب ہنستے، ہمارے گھر میں بچپن سے ہی نوائے وقت، تعلیم و تربیت اور نونہال

Read more

معیشت پہ لمپی سکن وائرس کے تباہ کن اثرات اور ہومیو پیتھک علاج

چندی پو ر گاؤں ماضی میں ایک بڑا گاؤں ہوتا تھا جہاں کسانوں کے ساتھ ساتھ مختلف شعبہ ہائے زندگی کے ماہرین بھی رہتے تھے جو کسانوں اور دیہاتیوں کو اپنی خدمات گندم کے سالانہ معاوضہ پر فراہم کرتے تھے۔ درکھان یعنی کارپینٹر تھے جو لوگوں کو بیٹیوں کے جہیز کا سارا فرنیچر بنا دیتے۔ لوہار جو کسانوں کو درانتیاں، کلہاڑیاں اور چھریاں بنا دیتے۔ نائی یعنی ہیئر ڈریسر گاؤں کے رہائشیوں کی شیو اور سر کے بالوں کی کٹنگ

Read more

سیمیں کرن کے ناول ”اِک معدوم کہانی” کا اجمالی جائزہ

  سیمیں کرن نے جب اپنا ناول ”اک معدوم کہانی“ لکھنا شروع کیا، ابھی اس کے خط و خال طے ہو رہے تھے کہ کرونا شروع ہو گیا۔ اس طرح ناول کا آغاز بہت حد تک حقیقی حالات سے شروع ہوا کہ کرونا اس ناول کا حصہ ہے۔ تاریخ ؛اخباری، درسی اور ادبی کبھی ایک جیسی نہیں رہی۔ حکمرانوں نے ہمیشہ درسی تاریخ اپنی ضرورت کے تحت لکھوائی اور اپنی مدح میں لکھوائی۔ اخباری تاریخ حقائق کی حد تک تاریخ

Read more

عمران خان: تحریک انصاف کے چیئرمین کے نو نشستوں پر انتخاب لڑنے کے فیصلے کے پیچھے کیا محرِّکات ہیں؟

کرکٹ کی دنیا میں بڑے ریکارڈ اپنے نام کرنے والے کپتان نو نشستوں سے خود کھڑے ہو کر سیاست کے میدان میں بھی ایک بڑی کامیابی کے جھنڈے گاڑنا چاہتے ہیں۔

Read more

موبائل فون نے کیسے لاہور سے اغوا ہونے والی حاضر دماغ لڑکی کی جان بچائی

شمائلہ کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان پر کیا بیتنے والی ہے لیکن اس دوران ان کی حاضر دماغی اور جدید ٹیکنالوجی اس طرح ان کے کام آئے کہ وہ ایک خوفناک صورتحال سے بال بال بچ گئیں۔

Read more

اور انہوں نے مجھے انفرینڈ کر دیا

لاہور کے ایک قدرے معروف موٹیویشنل اسپیکر اور کالم نویس سے فیس بک دوستی کی درخواست ملی تو ان کی وال وزٹ کرنے کے بعد قبول کر لی۔ میں ان کی ویڈیوز اور کالم گاہے بگاہے دیکھتا رہتا تھا۔ یہ خود کو قاسم علی شاہ صاحب کا شاگرد کہتے ہیں۔ وہ اکثر اپنی ویڈیوز اور کالم میں ”اسلامی ٹچ“ دیتے پائے جاتے۔ ایک دن ان کے اچھے اخلاق پر ویڈیو دیکھی اور اس پر کالم بھی پڑھا بڑی خوشی ہوئی۔

Read more

زندگی اور موت کے درمیان چند تصویریں

زندگی اور موت کے درمیان چند تصویریں سر عمیر غنی کی یادداشتوں پر مبنی تیسری کتاب ہے۔ عمیر غنی کا نام فوٹوگرافی میں کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اب تک ان کی تین کتب شائع ہو چکی ہیں۔ پہلی کتاب ”تصویر کا دوسرا رخ“ جو فوٹوگرافی پر مختصر مضامین پر مشتمل ہے۔ دوسری کتاب ”فوٹوگرافی“ (فنی اور تخلیقی پہلو) ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مختلف ادبی جرائد میں افسانے بھی لکھ رہے ہیں۔ زندگی اور موت کے درمیان چند تصویریں

Read more

عمران خان اور پختونخوا

آپ پختونخوا کی عوام کو جاہل سمجھیں، ان پڑھ کہہ لیں یا جانگلی کہیں۔ ایک خوبی مانیں گے۔ یہاں کوئی خان اور غریب کا فرق نہیں۔ بڑے بڑے لینڈ لارڈ جب اپنی زمینوں پر کسی کسان سے ملتے ہیں تو پنجاب، سندھ اور بلوچستان کی طرح، کسان ان کے پیروں نہیں پڑتا۔ بلکہ مٹی سے لتھڑے ہوئے ہاتھ اپنے قمیض سے پونچھ کر خان سے ملاتا ہے۔ وہ کسی کے کہنے اور برادری کو بھی خال خال ووٹ دیتا ہے۔

Read more

علی گڑھ یونیورسٹی: نصاب سے مولانا مودودی، سید قطب نکال کر ہندو مذہب کا کورس متعارف کروا دیا گیا

حکام کا کہنا ہے کہ علی گڑھ یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کی یہ خواہش تھی کہ تمام مذاہب کے طلبا اے ایم یو میں تعلیم حاصل کریں۔ یونیورسٹی کے شعبہ اسلامک سٹڈیز نے اسلامی اسکالرز ابوالاعلیٰ مودودی اور سید قطب کو نصاب سے نکال دیا ہے۔

Read more

(3) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستانِ رفاقت

( 3 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستان رفاقت (ولادت:۔ 16۔ اپریل 1932۔ امرتسر) (وفات: یکم۔ اگست 2012۔ لاہور) شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر داستان گو : ظفر معین بلے جعفری شہزاد احمد نے جہاں بحیثیت شاعر اور محقق اور تنقید نگار کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو تسلیم کروایا وہیں نفسیات اور فلسفہ کے موضوعات پر انتہائی اہم مضامین سپرد قلم کیے اور متعدد اہم

Read more

پانی پہ تیرتی محبوب لاشیں

بارش اور آندھی جب طوفان کی شکل اختیار کر لے تو وہ قدرت کی ان طاقت ور اشیا میں شامل ہوجاتی ہیں جو چیزوں کو ادھر سے ادھر منتقل کرتی رہتی ہیں۔ پانی حد سے بڑھ جائے تو سب کچھ غارت اور برباد کر دیتا ہے۔ پانی مختلف تہیں کھولتا ہے اور زمینی خداؤں کو للکارتا ہے۔ کچھ ایسے ہی حالات ان دنوں پاکستان میں بھی ہیں۔ بارش کے سیلابی ریلوں کے پانیوں نے تو سب حدیں ہی مٹا دیں۔

Read more