حکومت کا تذبذب اور سنگین معاشی صورتحال
یہ تو غنیمت ہو گیا کہ حکومت اس بات پر تو یکسو ہوئی کہ وہ اگست 2023 ء تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابی اصلاحات کے بعد ہی انتخابات کرائے جائیں گے۔ مسلم لیگ نواز اور اتحادی جماعتوں نے جب اقتدار سنبھالا تو ڈالر، جس کے دام پر ہی ہماری معیشت چلتی ہے، چند روز کے لیے روپے کی قدر کے مقابلے میں کمزور ہوا اور اسٹاک ایکسچینج جو سرمایہ دارانہ نظام ایک بڑا ہتھیار ہے اس
Read more



















































































