کیا آپ ماضی میں سفر کرنا پسند کریں گے؟
اگر آپ ماضی دیکھنے کی خواہش رکھتے ہیں تو یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے۔ آپ کی خواہش کی تعمیل ہو سکتی ہے محض رات کے وقت تاروں بھرے اسمان کو دیکھئے۔ رات کے وقت تاروں بھرا اسمان ایک ٹائم مشین کے طرح ہے۔ جتنے دور ستاروں کا آپ مشاہدہ کرتے ہیں اتنی ہی دور آپ وقت میں پیچھے دیکھتے ہیں۔ مگر یہ کیسے ممکن ہے؟ کس طرح ایک ستارے کو دیکھنا گزرے وقت کو دیکھنے کی مترادف ہے؟ کیا
Read more























































































