نوشکی، پنجگور میں ایف سی پر حملے: ’ابتدائی دھماکے کے بعد فائرنگ کا ناختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا جو صبح تک جاری رہا‘

بلوچستان کے دو سرحدی اضلاع میں فرنٹیئر کور کے کیمپس پر حملے کے بعد اب وہاں کے مقامی افراد بتا رہے ہیں کہ حملے سے آس پاس کے علاقوں کو کتنا نقصان پہنچا۔

Read more

سادھو بیلہ کا مندر جہاں پجاریوں کے اشلوک سے زیادہ اس کی قدیم دیواریں بولتی ہیں

دریائے سندھ میں ایک جزیرے میں بنا ہوا سادھو بیلہ کا مندر جس کے کے ارد گرد گرجا گھر، پارسی برادری کی عبادت گاہیں اور مسجد قائم ہے۔

Read more

بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرز پر حملے، کم از کم ایک شخص ہلاک

بلوچستان کے وزیر داخلہ میر ضیا اللہ نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے نوشکی اور پنجگور میں بم دھماکوں کی تصدیق کی اور بتایا کہ پنجگور میں ہونے والے دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہوا ہے۔ انھوں نے بتایا کہ پنجگور میں دھماکہ فرنٹیئر کور کے کیمپ کے قریب ہوا، جس میں چھ اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔

Read more

اپنی آنکھ کا شہتیر

تیس جنوری بروز اتوار 2022 ؁ پشاور میں دو پادریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا جس میں ایک پادری صاحب سراج ولیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق دہشت گرد گھات لگائے قریب ایک چھوٹے چرچ سے عبادت ختم ہونے کا انتظار کر رہے تھے جیسے ہی یہ لوگ چرچ سے باہر نکلے تو دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ یہ اس سال کا

Read more

کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر رفیع اللہ ہلاک

کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد  کمانڈر رفیع اللہ افغانستان میں مارا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان شدید بحران کا شکار ہو گئی ہے کیونکہ پیسوں اور عہدوں کے حوالے سے مختلف گروہوں میں باہم شدید لڑائی شروع ہوچکی ہے۔ اختیارات کی اسی لڑائی میں ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشت گرد  کمانڈر رفیع اللہ اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشت گرد رفیع اللہ

Read more

ملتان سلطانز کی جیت کا سفر جاری، پی ایس ایل میں محمد رضوان کا تیسرا صفر

اس جیت کی سب سے اہم بات یہ ہے کہ ملتان سلطانز نے پی ایس ایل 7 میں ٹاس ہارکر پہلے بیٹنگ کرکے میچ ہارنے کا جمود بھی توڑ ڈالا ہے۔ ملتان سلطانز کی یہ اس لیگ میں مسلسل تیسری جیت ہے جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے تیسرے میچ میں یہ دوسرا میچ ہاری ہے۔

Read more

پاک افغان تعلقات کا مستقبل، ایک جائزہ

دو اسلامی اور پڑوسی ممالک ہونے کے باوجود پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات تاریخ کے کسی بھی موڑ پر مثالی نہیں رہے ہیں، اگرچہ دونوں ممالک تہذیب ثقافت زبان رسم و رواج اور مذہب کے اتنے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں کہ حکمران چاہتے ہوئے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کر سکتے۔ خاص کر چالیس سال قبل افغان انقلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی پاکستان آمد اور ملک کے

Read more

شعیب ملک اور حسین طلعت کی عمدہ کارکردگی، پی ایس ایل کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی فاتح

پاکستان سپر لیگ کی ان دو روایتی حریف ٹیموں کے درمیان یہ 19واں مقابلہ تھا، جس میں پشاور زلمی نویں بار سرخرو ہوئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی نو میچ جیت چکی ہے جبکہ ایک میچ نامکمل رہا۔

Read more

اپنے حصے کے طلبگار نئے دعوے دار

بارہا اس کالم میں آپ کو اُکتا دینے کی حد تک یاد دلاتا رہتا ہوں کہ ہم ’’شک شبے‘‘ کے زمانے میں جی رہے ہیں۔یہ اصطلاح پنجابی کے عظیم شاعر بلھے شاہ کے بے پناہ تخلیقی ذہن نے آج سے کئی سو برس قبل افراتفری کے اس دور میں ایجاد کی تھی جب مغلیہ سلطنت بہت تیزی سے اپنے زوال کی جانب لڑھک رہی تھی۔دلی کی کمزور ہوتی گرفت سے پھسلتا پنجاب مائی باپ کہلاتی ’’سرکار‘‘ سے محروم ہورہا تھا۔اس

Read more

ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سینکڑوں ترامیم کی تجویز

وفاقی حکومت نے ضابطہ فوجداری، تعزیرات پاکستان اور قانون شہادت میں سات سو کے قریب ترامیم کے مسودے کی منظوری دی ہے، جسے اب پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

Read more

پاکستان سپر لیگ 7: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں، میدان کے باہر دلچسپ پلے کارڈ

پاکستان میں یوں تو غیرروایتی موسموں کی بازگشت سال میں کئی ایک مرتبہ سنائی دیتی ہے۔ بسنت پر پابندی لگنے سے پہلے ملک کے کئی حصوں میں یہ بھی ایک موسم کا درجہ رکھتا تھا، وہیں کوک سٹوڈیو کو بھی ایک موسم قرار دیا جاتا ہے وہیں گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بھی ایک موسم ہی بن چکا ہے۔

Read more

کیچ حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی کی تدفین کر دی گئی

بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی لاشاری کی تدفین جمعرات کی صبح کر دی گئی ہے۔ تاہم پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے تاحال اس واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Read more

پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی

پاکستان سپر لیگ صرف ایک ایونٹ ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بھی مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی ہے۔ مگر پاکستان سپر لیگ کو اس بار بھی سب سے بڑا خطرہ کووڈ سے لاحق ہے۔

Read more

بی این پی اور لشکری کا لاؤ لشکر

گزشتہ دنوں دو بار ملتوی ہونے والا بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کا مرکزی کونسل سیشن منعقد ہوا جس میں 25 دسمبر 2017 کو بی این پی میں شامل ہونے والے نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی کے لاؤ لشکر نے شرکت نہیں کی، بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) دراصل بلوچ قوم پرست پارٹی ہے، جس کا قیام 1996 میں عمل میں آیا، جو صوبوں اور خصوصی طور پہ بلوچستان کی خود مختاری کی زبردست حامی ہے۔ اس جماعت کے اہم رہنماؤں

Read more

آفتاب بلوچ: بہترین فرسٹ کلاس ریکارڈ کے باوجود پاکستان کے لیے صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلنے والے کرکٹر وفات پا گئے

آفتاب بلوچ نے اپنے اولین ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 25 رنز بنائے۔ ڈھاکہ ٹیسٹ کے بعد آفتاب بلوچ کو اگلا ٹیسٹ کھیلنے کے لیے پانچ سال انتظار کرنا پڑا۔

Read more

ایوا گارڈنر اور ’بھوانی جنکشن‘ کے قصے جو لاہوریوں کے ذہن میں مدتوں تازہ رہے

32 برس قبل برطانیہ میں وفات پانے والی اداکارہ ایوا گارڈنر کے کریڈٹ پر یوں تو ہالی وڈ کی کئی مشہور فلمیں ہیں لیکن برصغیر میں لوگ اور خصوصاً اہلِ لاہور آج بھی انھیں ان کی فلم ’بھوانی جنکشن‘ کے لیے یاد کرتے ہیں جس کی عکس بندی مارچ 1955 میں لاہور میں ہوئی تھی۔

Read more

شہیدانِ صالح، پغمان اور ”لاندے“ کی ضیافت

یہ خادم مختصر چھٹی کے بعد کابل لوٹا تو اسے برف کی دبیز چادر تلے پایا۔ وطن عزیز کوئٹہ بے طرح یاد آیا جہاں اب برف باری شاذ ہو چکی ہے، اگرچہ اس سال قدرت کے مہربان ہونے کی خبر ہے۔ کابل کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”کابل بے زر باشد، بے برف نباشد“ ۔ اس سال بد قسمتی سے بے زری اور برف دونوں کابل پر نازل ہوئے ہیں۔ اس خادم کا ادارہ اور دیگر لوگ بے

Read more

سانحہٕ مری: آنکھول میں دھول جھونکنے کی روایت برقرار

وزیر اعلٰی پنجاب نے سانحۂ مری پر ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ کی سر براہی میں ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کمیٹی نے ایک ہفتے میں مری سانحے کے ذمہ داروں کا تعین کر کے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کو پیش کرنا تھی۔ کمیٹی کے سربراہ نے تحقیقی رپورٹ وزیراعلی کے حضور پیش کی، جس کے نتیجے میں انہوں نے طیش میں آ کر کمشنر، ڈپٹی کمشنر، سی پی او سمیت پندرہ سولین افسران کو معطل کر کے انضباطی کارروائی

Read more

کوئٹہ میں پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین پر دوران گرفتاری بد سلوکی کا معاملہ، ایڈیشنل ایس ایچ او سمیت ملوث اہلکار معطل

کوئٹہ میں مرد پولیس اہلکاروں کی جانب سے خواتین کو گرفتار کرنے اور ان پر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے پولیس کے اس رویے پر سخت تنقید کرتے ہوئے اس خلاف قانون قرار دیا ہے۔ جبکہ وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ہدایت کے بعد کوئٹہ پولیس نے خواتین کی گرفتاری کے معاملے میں غیر ذمہ دارانہ رویے پر مذکورہ اہلکاروں کو معطل کرنے کے بعد انکوائری حکم دے دیا۔

Read more

نواب اکبر بگٹی کا پنجگور میں نصب مجسمہ ’طوفانی بارشوں‘ سے گرا یا ’گرایا‘ گیا؟

گذشتہ سال گوادر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کے بعد بلوچستان کے دو مختلف علاقوں میں قوم پرست رہنماﺅں باچا خان اور نواب محمد اکبر خان بگٹی کے مجسموں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

Read more

اشرافیہ اور آدھے پاکستان کے مسائل

بلوچستان اپنے وسیع و عریض رقبے کی بدولت ”آدھا پاکستان“ کہلاتا ہے اور المیہ ملاحظہ ہو کہ پچھلے ایک عشرے کے دوران ہزارہا جتن کرنے کے باوجود آدھے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور معاشرتی بے چینی کا خاتمہ نہیں ہو پا رہا۔ کیونکہ اس آدھے پاکستان کی سیاسی اشرافیہ بد ترین منافقت، لاتعلقی، بے پرواہی اور غیر ذمہ داری کی مرتکب ہو رہی ہے۔ بلوچستان کی سیاسی اشرافیہ سے مراد کیا ہے؟ وہ سیاستدان جو اپنے باپ دادا کے قیام

Read more

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916 ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے ان پر اچانک حملہ کر دیا۔ شارک یکم جولائی سے بارہ جولائی تک ساحل کنارے لوگوں کا شکار کرتی رہیں۔ ان حملوں میں چار افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ان

Read more

71ء کی شکست میں جنرل نیازی کا کردار (پہلا حصہ(

1 ہم نے پاکستان میں ریاست اور جنگ کے اصول دھندلا دیے ہیں۔ ہمیں آزادی کے موقع پر جو فوج ملی تھی اس کے بہت سے سپاہیوں نے دوسری عالمی جنگ میں یورپ، برما، سنگاپور اور شمالی افریقہ کے محاذوں پر جنگ لڑی تھی۔ ہم جنگ کے اصول سمجھتے ہیں۔ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ ہماری ایک سے زیادہ مرتبہ جنگ ہوئی۔ جنگ کے دوران بھی دونوں ملکوں نے اس معاہدے کی پابندی کی کہ ایک دوسرے کے شہریوں

Read more

بلوچستان میں 1945 کے سونامی کی آنکھوں دیکھی روداد اور محکمہ موسمیات کی ایک اور سونامی پیش گوئی

ڈائریکٹر جنرل پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ محمد ریاض کے مطابق مکران کے ساحل کے سبڈکشن زون پر آٹھ یا اس سے زائد شدت کا زلزلہ آسکتا ہے جو کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹی کو متاثر کر سکتا ہے۔

Read more

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج: کوئٹہ میں ڈاکٹروں کے احتجاج پر آنے والے اسسٹنٹ کمشنر کو پولیس نے ڈاکٹر سمجھ کر گرفتار کرنے کی کوشش

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بدھ کو ینگ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس کے احتجاج کے دوران اس وقت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب پولیس نے کوئٹہ سٹی کے نئے اسسٹنٹ کمشنر محمد علی درانی کو پکڑ کر جیل کی وین میں لے جانے کی کوشش کی۔

Read more

قلعہ سیف اللہ کے نوجوان سلمان خان سے سیکھنے کی ضرورت

دو برس قبل 2020 میں یہی جنوری کے ہڈیوں میں خون جما دینے والی سردی کے دن تھے۔ پاکستان کے انتہائی شمال مشرق میں نیلم وادی کی چوٹیوں سے شمال مغربی بلوچستان کے علاقوں کچلاک، زیارت اور خانوزئی تک برف کی دبیز چادر نے ملک کے مختلف حصوں کو ایک دوسرے سے منقطع کر دیا تھا۔ کوئی 270 کلومیٹر طویل کوئٹہ ژوب سڑک کے جگہ جگہ بند ہونے سے بلوچستان اور پنجاب کے درمیان سفر کرنے والے ہزاروں مسافر غیر

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

ملکۂ کہسار مری پر مرگ طاری ہے، سیاح جو مری کی سیاحت کے لیے گئے تھے موت کے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ مری کا برف زار دکھ درد کا سنسار بن چکا ہے۔ معصوم بچے، جوان، ادھیڑ عمر خواتین و مردوں کی آنکھیں حکومت اور ریاستی اداروں کی راہ تکتے تکتے پتھرا چکی ہیں مگر تبدیلی سرکار اڑتالیس گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کو عوامی خوشحالی کا جواز قرار دے رہی ہے۔ وزیر

Read more

خرم بھائی، مولانا رومی اور مرغ گویم

مرغ گویم باہر نکلم چیل جھپٹم جان کھویم مرغ گویم مرغ گویم مرغ گویم مرغ گویم اور مرغ نے کہا، میرے بچو میرے بچو، جوتم باہر نکلو گے تو چیل جھپٹا مار کر تم کو لے جائے گی اور تم اپنی جانوں سے چلے جاﺅ گے، اپنی جانوں کو کھو دو گے۔ لہٰذا باہر نہ نکلا کرو۔ چیلوں سے ڈرا کرو مرغ گویم، مرغ گویم، مرغ گویم۔ مولانا شمسی کی آواز میں مثنوی مولانا روم کی طرز پر بڑے انداز

Read more

ہکلہ سے ڈی آئی خان تک ایم 14 موٹروے کے آغاز سے ملک کے مغربی علاقوں کو کیا فائدہ ہو گا؟

ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان ایم 14 موٹر وے پر اس وقت روزانہ 17 ہزار چھوٹی بڑی اورمسافر گاڑیاں سفر کر رہی ہیں۔ جس پر سالانہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ روڈ کی تعمیر سے آٹھ ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں جبکہ روڈ کی تعمیر کے بعد نئی معاشی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گی۔

Read more

پریڈ لین کے شہیدوں کی یاد میں

پریڈ لین راولپنڈی کی مسجد میں 4 دسمبر 2009 ء کی نماز جمعہ سے پہلے امام صاحب کی تقریر کے بعد نمازی سنتیں ادا کر رہے تھے۔ پریڈ لین کے رہائشی کرنل غلام رسول قیصر اس روز کچھ تاخیر سے گھر پہنچے تھے۔ دو بہنوں کا اکلوتا بھائی، میٹرک کا طالبعلم محمد علی مسجد جانے کے لئے ان کا منتظر بیٹھا تھا۔ باپ بیٹا مسجد پہنچے تو خود کش حملہ آور مسجد کے دروازے پر پہلے سے موجود تھا۔ بیٹے

Read more

پریڈ لین کے شہیدوں کی یاد میں!

پریڈ لین راولپنڈی کی مسجد میں 4 دسمبر 2009 ء کی نماز جمعہ سے پہلے امام صاحب کی تقریر کے بعد نمازی سنتیں ادا کر رہے تھے۔ پریڈ لین کے رہائشی کرنل غلام رسول قیصر اس روز کچھ تاخیر سے گھر پہنچے تھے۔ دو بہنوں کا اکلوتا بھائی، میٹرک کا طالبعلم محمد علی مسجد جانے کے لئے ان کا منتظر بیٹھا تھا۔ باپ بیٹا مسجد پہنچے تو خود کش حملہ آور مسجد کے دروازے پر پہلے سے موجود تھا۔ بیٹے

Read more

کوئٹہ: سائنس کالج کے قریب دھماکہ ’ریموٹ کنٹرولڈ‘ تھا، 4 افراد ہلاک، کم از کم 15 زخمی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ایک دھماکے کے بعد مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیا اللہ لانگو نے دھماکے کے مقام کا دورہ کیا ہے اور بتایا ہے کہ دھماکہ ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ہے۔

Read more

ریکوڈک منصوبہ: ٹھیتیان کاپر کمپنی کے دو شراکت داروں میں سے ایک حکومت پاکستان سے ’معاہدے پر راضی‘

بلوچستان میں سونے اور تانبے کے سب سے بڑے ذخائر ریکوڈک منصوبے کے حوالے سے حکومت پاکستان چھ ارب ڈالر کے جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لیے ٹھیتیان کاپر کمپنی کے دو شراکت داروں میں سے ایک سے معاہدہ کرنے جا رہی ہے۔

Read more

عوام کو تجرباتی چوہے بنانا قائد کاخواب نہیں تھا

بابائے قوم کے خواب کو پاکستان کی قومی ریاست میں تبدیل ہوئے پون صدی گزر گئی۔ اس دوران اہل پاکستان نے ہر گزرتے دن کے ساتھ قوم کو کمزور اور ریاست کو مضبوط ہوتے دیکھا ہے۔ عوام کے ساتھ اس سازش، جرم اور ناانصافی کی جڑیں ذاتی مفاد، استحصال اور کوتاہ نظری میں پیوست ہیں۔ قائد کا خواب یہ نہیں تھا۔ 25 نومبر1945 کو اسلامیہ کالج پشاور میں قائد نے پاکستان کو دنیا کے لئے ایک تجربہ گاہ بنانے کا

Read more

شہر برباد کی دھول

بڑی سی واشنگٹن فلائر کی ٹیکسی کے لمبے چوڑے گورے چٹے ڈرائیور نے میرا سوٹ کیس اور بیگ اٹھا کر ڈگی میں ڈالا اور پچھلی سیٹ کا دروازہ میرے لیے کھول دیا۔ مجھے پیچھے بیٹھنے میں ہمیشہ کوفت ہوتی ہے۔ میں آگے کا دروازہ کھول کر آگے ڈرائیور کی سیٹ کے ساتھ ہی بیٹھ گیا۔ وہ بھی پچھلا دروازہ بند کر کے فوراً ہی اپنی سیٹ پر آن بیٹھا تھا۔ ”ہاؤ آر یو؟“ میں نے مسکراتے ہوئے پوچھا۔ ”الحمداللہ، فائن

Read more

اُری گیلر: اسرائیلی ’جادوگر‘ جو 75 برس کی عمر میں بھی سامعین کو متحیر کر رہے ہیں

یہ تمام چمچے اس شخص کی صلاحیتوں کی بہترین عکاسی کرتے ہیں جن کے نام اس میوزیم سے منسوب ہے، یعنی اُری گیلر، وہ 75 سالہ اسرائیلی ’جادوگر‘ جن کی صرف اپنی نظروں کی مدد سے چمچے ٹیڑھے کرنے کی صلاحیت نے انھیں پوری دنیا میں مشہور کر دیا ہے۔

Read more

ڈاکٹر کہور بلوچ کی رحلت

24 نومبر دوپہر دو بجے کا پہر تھا ڈاکٹر کہور بلوچ کی کراچی سے فون کال آئی ان کی زیر طبع کتاب کی اشاعت کے متعلق بات ہوئی علاوہ اس کے سیاسی مسائل و نقطہ ہائے نظر میں تجدید کیلئے بھی کچھ نکات زیر بحث آئے میں نے عرض کیا کہ 25 نومبر کو میری کوئٹہ واپسی ہے ڈاکٹر صاحب نے بھی اپنی صحت یابی بارے اطمینان کا اظہار کیا طے پایا وہ چند روز بعد کراچی سے کوئٹہ پہنچیں

Read more

دبے پاؤں آتی میل کاٹ تبدیلی کا قصہ

حکومتیں لاکھ خراب سہی، ان کی کارکردگی مایوس کن سہی مگر وہ بھی کسی انفرادی یا غیر سرکاری پروجیکٹ کو کامیاب ہوتا دیکھتی ہیں تو اس کی روشنی میں نہانا چاہتی ہیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

غیرسرکاری قائداعظم کی تلاش

سوال بڑا سادہ لیکن مشکل تھا۔ کیا آج کا پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا پاکستان ہے؟ سینکڑوں طلبا و طالبات نے فوری طور پر جواب میں کہا کہ نہیں نہیں نہیں۔ یہ وہ نوجوان تھے، جنہوں نے بچپن سے یہی سنا ہے کہ پاکستان قائداعظم نے بنایا تھا۔ یہ نوجوان اسکول سے کالج اور کالج سے یونیورسٹی آف لاہور کے گجرات کیمپس میں پہنچ چکے ہیں۔ انہیں کسی استاد نے یہ نہیں بتایا کہ آج کا پاکستان وہ پاکستان

Read more

کریمہ بلوچ: میرا جامہ حیات اور آپ کی برہنہ شمشیر

ویسے تو ہم ملک کی ساری خواتین کے حالات سے باخبر رہنا چاہتے ہیں لیکن کراچی سے تعلق رکھنے کی وجہ سے بلوچوں سے ہماری جان پہچان لیاری کی وجہ سے زیادہ ہوئی۔ جب ہم روزنامہ مساوات میں کام کرتے تھے تو اپنے کولیگ نادر شاہ عادل کے ساتھ جا کے لیاری کی خواتین پر ایک فیچر بھی بنایا تھا۔ تب پیپلز پارٹی لیاری کی مقبول ترین پارٹی تھی اور خواتین کی بڑی تعداد پارٹی کے لئے کام کرتی تھی۔نادر

Read more

بلوچستان میں دو افراد کو چوری کے الزام کے بعد دہکتے انگاروں سے گزارنے کا واقعہ، یہ رواج کتنا قدیم ہے؟

بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے سنجاوی سے تعلق رکھنے والے دو افراد پر چوری کا الزام عائد کیا گیا اور پھر انھیں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے دہکتے انگاروں سے گزرنا پڑا اور اس عمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

Read more

اگلے چند روز میں ملک بھر میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

رواں سال کے آخری ویک اینڈ سے ملک بھر میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ بارشوں کے باعث پنجاب کے شہری علاقوں میں سموگ کی موجودہ صورتحال اور بارانی علاقوں میں پانی کی قلت میں کمی کا امکان ہے۔بارشیں گندم کی فصل کے لیے فائدہ مند ثابت ہوں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ اوراتوار کو موسلا دھار بارش کے باعث بلوچستان کے اضلاع سبی، بولان، قلات، خضدار، نصیر آباداورکوہلو کے برساتی ندی نالوں میں ظغیانی کا

Read more

آئی ٹی آئی ٹرین: اسلام آباد، تہران، استنبول ریل سروس کا دوبارہ افتتاح کیا اب کی بار کیا ٹرین مستقل بنیادوں پر پٹری پر چڑھے گی؟

پاکستان، ترکی اور ایران کےدرمیان اسلام آباد سے تہران اور پھر استنبول تک ریل سروس کی بحالی کے لیے اس منصوبے کا افتتاح کیا گیا ہے۔

Read more

بلوچستان میں بس کے مالک نے اپنی ڈیڑھ کروڑ مالیت کی بس کو آگ کیوں لگائی؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے علاقے وندر میں اتوار کو ایک ٹرانسپورٹر نے اپنی ایک قیمتی بس کو کوسٹ گارڈز کی چیک پوسٹ پر ’احتجاجاً‘ نذرِ آتش کر دیا۔

Read more

تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے

ہمارے ہاں کسی بھی وقت کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ یہاں کسی بھی بڑے حادثہ کا ہونا یا کوئی بھی بڑا واقعہ کا رونما ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں۔ ہمارے ہاں اس ریاست میں حق اور سچ کی بات کہنا کسی گناہ سے کم نہیں سمجھا جاتا ہے۔ یہاں اندھیرا ہے جہالت ہے لاقانونیت ہے یہاں جنگل کا قانون ہے۔ یہاں ہمیشہ حق کی آواز کو دبایا جاتا ہے۔ یہاں جو اپنے حق کیلئے آواز بلند کرتا ہے اس کو

Read more

نواب واجد علی کم از کم منافق نہیں تھا!

اودھ، برصغیر کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک تھی۔ انگریز اس خطہ کو ہندوستان کی ملکہ کہتے تھے۔ باغات، زرخیز زمین، اناج کی بے پناہ پیداوار ریاست کو بقیہ تمام برصغیر سے ممتاز کرتی تھیں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی اودھ کی عسکری اہمیت سے بھی واقف تھی۔ انھیں اس امیر حکومت کے لیے ایک ایسابادشاہ درکار تھا جو صرف برائے نام ہو۔ جس کے پاس کوئی اختیار نہ ہو مگر وہ صرف اور صرف تخت نشین رہے۔ ذہن میں یہی

Read more

ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ: بلوچستان کے شہریوں کا خون چوسنے والا ہتھیار

بلوچستان کے وسائل تو پہلے ہی 1947 سے لوٹے جا رہے ہیں،یہاں  کے قدرتی وسائل جیسے گیس اور کوئلہ خطرناک حد تک ختم ہو چکے ہیں۔ اس کے سونے اور تانبے کے ذخائر  سے فائدہ اٹھانے والے وفاقی حکومت اور غیر ملکی کمپنیاں ہیں۔ ڈاکہ زنوں نے وفاقی اور صوبائی ملازمتوں اور وظائف میں بھی صوبے کو نہیں بخشا۔ ڈومیسائل قانون کے پردے میں مفادات حاصل کرنے والں اجنبی صوبے کے حقیقی باشندوں کا خون دیمک کی چوس رہے ہیں۔

Read more

”گوادر کو حق دو تحریک“ – سوال در سوال

ایک ماہ سے گوادر شہر میں اپنے مطالبات کے حق میں ”گوادر حق دو تحریک“ کا دھرنا گوادر کا مقامی جناب مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے۔ مذکورہ تحریک کے مطالبات دراصل بلوچستان اور خاص کر مکران و ملحقہ علاقوں کے محکوم و مظلوم عوام کے وہ حل طلب مسائل ہیں جن کی وجہ سے یہاں کی محدود معاشی ذرائع اور کاروباری سرگرمیاں مزید محدود ہو کر رہ گئی ہیں، ہزاروں خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں،

Read more

پاکستان میں نے توڑا

سقوط ڈھاکہ میری پیدائش سے پہلے کا سانحہ ہے لیکن مجھے یقین ہے کہ پاکستان توڑنے میں میرا ہاتھ ہے آج میں اعتراف کر رہا ہوں کہ پاکستان توڑنے میں نہ یحیی خان کی عیاشی کار فرما ہے نہ ذوالفقار احمد بھٹو کی ہٹ دھری کا عنصر نہ مجیب الرحمن کے چھ نکات کا دخل نہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ کا بنگالیوں کے ساتھ امتیازی سلوک وجہ نہ اندرا گاندھی کی سازشوں کا نتیجہ ہے اس پورے عمل میں میں اکیلا تھا

Read more

با اختیار خواتین اور شو پیس خواتین میں فرق

وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ میرا اپنی تحریر کا آغاز اس جملے سے کرنے کا مقصد یہی ہے کہ میں نہ صرف خواتین کو برابر کی مخلوق سمجھتا ہوں بلکہ ان کو برابر کا شہری کہنے کا داعی بھی ہوں اور ایسے اقدامات کا حامی ہوں جس سے ہماری خواتین کو با اختیار بنایا جا سکے لیکن ساتھ ہی ساتھ میں یہ بھی کہنا چاہتا ہوں ہمارے ہاں ”فیمنزم“ کے نام پر جو تحریک کی قیادت کرنے والی

Read more

پی ایس ایل 7: ڈرافٹ مکمل لیکن کامران اکمل نے کھیلنے سے انکار کیوں کیا؟

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ٹورنامنٹ کے لیے فرنچائز نے سکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے لیکن کامران اکمل نے کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ کامران اکمل پاکستان سپر لیگ میں مجموعی طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمینوں میں بابراعظم کے بعد دوسرے نمبر پر ہیں۔

Read more

سات لڑکیوں کی فوجی میں بھرتی ہونے کی کہانی صنف آہن: ’پہلی بار گن چلائی تو دل دھک دھک کر رہا تھا‘

ڈرامہ سیریل صنف آہن کی کہانی ایسی خواتین کے گرد گھومتی ہے جنھیں بارہا یہ جتایا جاتا ہے کہ وہ کچھ نہیں کر سکتیں لیکن وہ ایسے تمام لوگوں کو غلط ثابت کر دیتی ہیں جو انھیں قابل نہیں سمجھتے۔

Read more

کوئٹہ ویڈیو سکینڈل میں ایک اور ایف آئی آر: متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی کے لیے حکومت کا ’افغان حکام سے رابطہ‘

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں حکومت کے نوٹس اور احتجاجی مظاہروں کے باوجود خواتین پر جنسی تشدد کے ایک ویڈیو سکینڈل میں دو متاثرہ لڑکیوں کی بازیابی تاحال ممکن نہیں ہوسکی ہے۔ جبکہ اب ایک مزید خاتون نے ان ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی ہے۔

Read more

غریب الوطنی

سمندر پار پاکستانیوں کا ملک سے دور رہتے ہوئے ملکی سیاست کے لئے ان کا جوش و جذبہ دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ۔ وہ زمینی حقائق جو اس زمین کے ساتھ وابستہ رہتے ہوئے بھی ہماری نظروں سے اوجھل ہیں ان کی عقابی نگاہ سے چھپ نہیں پاتے۔ اس بارے میں پڑھیے آمنہ مفتی کا تازہ ترین کالم۔

Read more

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: متاثرہ لڑکیوں کو افغانستان لے جائے جانے کا انکشاف

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں متاثرہ لڑکیوں کے افغانستان جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لیے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، ماؤں اور بہنوں کی آبرو سے کھیلنے والے کسی معافی کے مستحق نہیں ہیں۔ دوسری جانب ویڈیو اسکینڈل میں ملوث 2 ملزمان کو مزید 7 روزہ جمسانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، واقعے کے خلاف کوئٹہ

Read more

طالبان کی طرف سے افغانستان میں سکولوں پر پابندی کی تصدیق، ’میں کبھی یہ نہیں چاہتی تھی کہ گھر بیٹھی رہوں‘

افغانستان میں نوجوان لڑکیوں نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جب سے طالبان نے حکومت اپنے ہاتھ میں لی ہے ان پر سکولوں کے دروازے بند ہیں اور ان طالبات کی بے چینی بڑھتی جا رہی ہے کیونکہ اس بات کو تین ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔

Read more

ٹیچر ہونے کا سوال

صبح سویرے جب نیند سے بیدار ہوتا ہوں تو پہلا خیال یہ آتا ہے کہ سکول جانا ہے۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر اپنے آپ کو ٹیچر ثابت کرنے میں جھٹ جاتا ہوں۔ ایک استاد کی وہ کون سی صلاحیتیں یا خاصیتیں مجھ میں موجود ہیں جو مجھے اس کی عظمت سے منسلک کر سکیں۔ آئینے کے سامنے کھڑے ہو کر زور زور سے اپنی خوبیاں گنوانا شروع کر دیتا ہوں۔ میں بولتا چلا جاتا ہوں آئینہ ہنستا چلا

Read more

کوئٹہ: خواتین کی ‘نازیبا’ ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے ایک گروہ کے سرغنہ سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے جو مبینہ طور پر خواتین کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے رہے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لڑکیوں کو پہلے نوکری کا جھانسہ دیتے اور بعد میں نشہ آور دوا دے کر ان کی نازیبا ویڈیوز بناتے تھے۔ بعدازاں اُنہیں ریپ اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتا تھا۔ ملزمان پر کوئٹہ سے

Read more

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں دو افراد گرفتار

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ یہ ویڈیو سکینڈل ’انتہائی افسوسناک ہے جس نے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔‘ پولیس کے مطابق ملزمان نوجوان خواتین کو جھانسہ دے کر ان کی برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بناتے تھے اور ان کے ذریعے ان کو بلیک میل کرتے تھے۔

Read more

ایک کالم۔ کئی کہانیاں

سیالکوٹ واقعہ انتہائی دل خراش اور دل دہلا دینے والا ہے، لیکن اس سے پہلے بھی پاکستان میں کتنے ایسے واقعات رونما ہوئے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ ایسے واقعات کا بار بار ہونا، ہماری اور ہمارے نظام کی کمزوری ہے کیا؟ کیا انصاف کا معیار پورا رکھا گیا ہے؟ کیا قانون یہاں سب کے لئے برابر ہے؟ سیالکوٹ واقعہکوئی پہلا واقعہ نہیں، ایسے درجنوں واقعات ہو چکے ہیں۔ نجانے یہ مشتعل ہجوم کب کٹہرے میں لایا جائے گا۔

Read more

لطافت علی صدیقی کی کتاب: ہزاروں انکشافات

لطافت علی صدیقی کی کتاب  ’ہزاروں انکشافات‘  کا ذیلی عنوان ہے، سازشیں، سیاہ راتیں، قاتل و مقتول کی داستانیں۔ لطافت علی صدیقی کا تعلق منہاج برنا اور نثار عثمانی کے قافلے یعنی بقول احفاظ صحافیوں کی اس کھیپ سے ہے جو درد مند دل اور صاف ہاتھ رکھتے ہیں اور اپنے پیشیکی حرمت کا بھی احساس رکھتے ہیں۔ ا ب وہ کینیڈا کی شہریت اختیار کر چکے ہیں۔ کورونا نے دنیا میں جتنی بھی تباہی مچائی ہو لیکن لاک ڈاؤن

Read more

سیالکوٹ کے واقعہ پر تعجب کیوں؟

سیالکوٹ کے واقعہ کو میں سانحہ اس لئے نہیں کہتا کہ سانحات کبھی کبھار ہوا کرتے ہیں اور جو وا ردات معمول بن جائےتو اس کومعمول کا واقعہ یا معمولی واقعہ ہی سمجھا جائے گا۔اس ملک میں سانحہ تو گورنر سلمان تاثیر کا قتل بھی نہ تھا جس پر سب کو سانپ سونگھ گیا تھا کسی نام نہاد عالم دین کہلانے والے جانی پہچانی شخصیت کے حامل مولوی کو ملک کے سب سے بڑے صوبے کے حاضر سروس گورنر کی

Read more

گوادر میں احتجاجی دھرنا جاری، پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے

گوادر میں گذشتہ تین ہفتوں سے جاری دھرنے کی وجہ سے حکومت نے پولیس کی پانچ ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو گودار بھیج دیا ہے۔

Read more

گوادر میں احتجاجی دھرنا جاری، پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے

گوادر میں گذشتہ تین ہفتوں سے جاری دھرنے کی وجہ سے حکومت نے پولیس کی پانچ ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو گودار بھیج دیا ہے۔

Read more

جنونیت کا مصنوعی بیانیہ

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی واقعاتی تفصیلات سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ ایک ہجوم کے پاس یہ اختیار کہاں سے آیا کہ وہ جج بھی بنے اور جلاد بھی ! ایسے معاشرے میں ہمیشہ جاہلیت سے لیس ہجوم ہی جج اور جلاد کی کارروائیاں ڈالتے ہیں جس معاشرے کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کی بجائے انصاف فروشی کرنے بیٹھ جائیں .جہاں ریاست کسی جنونی گروہ کو اپنے لوگ کہہ کر ان کی سرپرستی کا بیڑا

Read more

عبدالستار ایدھی۔۔۔ جیسا میں نے انہیں دیکھا

(8 جولائی کو عبدالستار ایدھی صاحب کو ہم سے رخصت ہوئےسات برس ہو گئے۔ ایدھی کے بارے میں ڈاکتر شیر شاہ سید کا زیر نظر مضمون یکم ستمبر 2021 کو ہم سب پر شائع ہوا تھا۔ اس عظیم انسان کی یاد میں اشاعت مکرر حاضر ہے) ٭٭٭      ٭٭٭ میں نے فیصل ایدھی سے کہا کہ مجھے ایدھی صاحب کے پہنے ہوئے کپڑوں کا ایک جوڑا چاہیے۔ ایدھی صاحب ہمیشہ ملیشیا کے کپڑے سے سِلا ہوا کالے رنگ کا پاجامہ اور

Read more

جماعت اسلامی کے رہنما ڈاکٹر وسیم اختر: چند انتظامی یادیں

ڈاکٹر سیّد وسیم اختر مرحوم سے میری ملاقات بہاولپور میں ہوئی جب مارچ 1992 میں مجھے وہاں بطور ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ۔ ڈاکٹر صاحب حکمران اتحاد آئی جے آئی کے ایک بااثر ایم پی اے تھے۔ اس دور کے وزیر اعلیٰ جناب غلام حیدر وائیں نے، جو صحیح معنوں میں ایک درویش صفت انسان تھے اور حکمرانی میں بہتری کے لیے فکر مند رہتے تھے، ہر ضلع میں احتساب بورڈ قائم کر رکھا تھا جو سرکاری دفاتر اور

Read more

کوئٹہ میں تشدد سے بچہ ہلاک: ’انھیں ذرا احساس نہیں ہوا کہ وہ بچہ ہے اور زیادہ تشدد سہہ نہیں سکتا؟‘

کوئٹہ میں تشدد کے باعث جان کی بازی ہارنے والے بچے کے خاندان کا کہنا ہے اگر انھیں یہ معلوم ہوتا کہ اس کو اس قدر شدید تشدد کا نشانہ بنایا جائے گا تو وہ اسے کبھی بھی گھر سے دور نہیں جانے دیتے۔

Read more

طالبان کابل میں، کس رہنما کو مستقبل میں کیا ذمے داری مل سکتی ہے؟

پشاور — امریکہ کی فوج کے انخلا کے بعد طالبان نے افغانستان پر لگ بھگ 20 برس بعد ایک بار پھر اپنا تسلط بحال کیا ہے۔ البتہ ان کی ممکنہ حکومت کے نظام اور اس میں شامل شخصیات کے متعلق ابھی تک کوئی مصدقہ اعلان نہیں کیا گیا۔

Read more

ہیش ٹیگ سینکشن پاکستان

سوشل میڈیا پر ایک دنیا آباد ہے اور اس دنیا کی آبادی بہت سارے ممالک کی آبادی سے زیادہ ہے، پاکستان میں سوشل میڈیا کا استعمال موجودہ صدی کے دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہوا، آغاز کیا ہوا کچھ ہی سالوں میں ایک طوفان مچ گیا، پاکستان میں سوشل میڈیا کی بڑھتی ہوئی اہمیت کا اندازہ اس سے لگا لیجیے کہ تمام سیاسی جماعتوں، مذہبی گروپوں، سرکاری اداروں، صحافیوں، حتی کہ دہشت گردوں کے بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیں۔

Read more

طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ: کون سے رہنما اہم، قیادت کس کے ہاتھوں میں ہے؟

افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا ابھی جاری ہی تھا کہ کابل طالبان کے قبضے میں آ گیا اور اس بڑی پیش رفت کے بعد اب افغانستان کا منظر نامہ یکسر بدل چکا ہے۔

امریکہ ہنگامی بنیادوں پر کابل سے سفارتی عملے کو نکال رہا ہے جب کہ افغان صدر اشرف غنی ملک چھوڑ چکے ہیں۔ لیکن یہاں ایک سوال یہ اٹھتا ہے کہ طالبان کی قیادت کون کر رہا ہے، کون کس عہدے پر فائز ہے اور طالبان کا تنظیمی ڈھانچہ کیا ہے؟

Read more

کابل کے ذرائع سے براہ راست – حماد حسن کی زبانی

کابل کے موجودہ اور قابل توجہ منظر نامے میں اس وقت طالبان کے تین لوگ انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔ ان تین لوگوں میں مولوی ہیبت اللہ اخوند زادہ کو امیر المومینین کا درجہ حاصل ہے جو بنیادی طور پر طالبان کی رہبر شوری (لیڈر شپ کونسل) کے سربراہ کا عہدہ ہے۔ مولوی ہیبت اللہ کا تعلق قندھار سے ہے وہ روس افغان جنگ میں ایک اہم کمانڈر کی حیثیت سے سامنے آئے تھے اور گوریلا جنگ کے حوالے

Read more

چلو چلو کابل چلو

لبرلوں کو امریکہ یورپ بہت پسند ہے۔ ویزا نہیں ملتا ورنہ ان میں سے بہت سے وہاں چلے جائیں۔ جنہیں ملتا ہے وہ سال میں دو چار ماہ ادھر رہ آتے ہیں تاکہ اپنے پسندیدہ لبرل نظام کے تحت زندگی کا کچھ وقت گزار لیں۔

امید ہے کہ رجعت پسند بھی اسی طرح کریں گے۔ اب افغانستان میں تو ویزے کا بھی مسئلہ نہیں ہو گا۔ وہاں تو ویزے کے بغیر ہی بے شمار پاکستانی موجود ہیں۔ بلکہ جب امریکہ نے حملہ کیا تھا تو دس ہزار کے قریب لڑکے لے کر اکیلے مولانا صوفی محمد ہی بارڈر پار کر گئے تھے۔ ویزے یا پاسپورٹ کا کیا سوال ان میں سے بہت سے بچوں کے پاس تو شناختی کارڈ تک نہیں تھا۔

Read more

محمود خان اچکزئی: عظیم باپ کا عظیم بیٹا

اس خاندان نے شہادتیں دیکھی۔ قبائلی دشمنیاں برداشت کیں۔ آزادی پاکستان سے پہلے انگریزوں کے ظلم و ستم اور جیل کی کوٹھریوں کا سامنا کیا جبکہ آزادی کے بعد جنرل ایوب خان جیسے مسلمانوں کا ظلم اور سالوں جیل کی سختیاں جھیلیں۔ لیکن اپنی قوم اور وطن کے لئے چنے گئے راستے سے نہیں ہٹے۔ خان شہید عبدالصمد خان اچکزئی کی تمام زندگی ضد استبداد، ضد استعمار، لوگوں کے حقوق کی حفاظت، میڈیا کی آزادی اور جمہوریت کی آبیاری میں

Read more

کوئٹہ میں چار ماہ میں دو دھماکے: کوئٹہ کا سرینا ہوٹل ہی بم دھماکوں کے نشانے پر کیوں ہے؟

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں اتوار کے روز جو دو بم دھماکے ہوئے ان میں سے ایک نہ صرف نقصان کے حوالے سے بہت بڑا تھا بلکہ اس کا ہدف بھی سکیورٹی اور محل وقوع کے لحاظ ایک اہم علاقہ تھا۔ سرینا نہ صرف کوئٹہ کا واحد فائیو سٹار ہوٹل ہے بلکہ اس کے چاروں اطراف میں اہم سرکاری عمارتیں بھی ہیں۔

Read more

مُکھی ہاؤس: حیدرآباد کا وہ محل نما گھر جس کی کہانیاں ’دھرم‘ اپنے بچوں کو امریکہ میں بھی سناتی رہیں

مُکھی ہاؤس سنہ 1920 میں ایک بااثر سندھی ہندو خاندان کے سربراہ مکھی پریتم داس کے بیٹے مُکھی جیٹھ آنند نے تعمیر کروایا تھا۔ مُکھی خاندان اس محل نما گھر میں 26 سال رہا اور پھر برِصغیر کی تقسیم کے بعد مُکھی خاندان کے افراد نے ایک ایک کر کے یہاں سے ہجرت کی۔

Read more

خدا کا پیشگی علم اور انسانی اختیار کا مسئلہ

 (سن 1987 میں 23 تا 25 جون پاکستان فلسفہ کانگرس کا ستائیسواں سالانہ اجلاس کوئٹہ میں منعقد ہوا تھا۔ اس وقت کانگرس کے صدر ڈاکٹر سی اے قادر مرحوم تھے۔ یہ ان کی زندگی کا آخری سیشن تھا۔ کانفرنس کا افتتاح اس وقت بلوچستان کے گورنر جنرل موسیٰ خان نے کیا تھا۔ اس کے دوسرے دن میں نے یہ مضمون پڑھا تھا جو گزشتہ دنوں پرانے کاغذات کھنگالتے ہوئے سامنے آ گیا، حالانکہ مجھے یقین تھا کہ یہ گم ہو

Read more

بلوچستان: کوہلو کی 15 فی صد آبادی یرقان کا شکار، پانچ اضلاع ہائی رسک قرار

کوئٹہ — پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کوہلو کی کل آبادی کے 15 فی صد حصے کے یرقان میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد حکام نے صوبے کے پانچ اضلاع کو ہائی رسک قرار دے دیا ہے۔

Read more

بلوچستان: ایسا دیس ہے میرا

پہلا منظر صوبے کے معروف سرکاری ہسپتال کا ہے جس کو کرونا وبا سے نمٹنے کے لیے مختص کیا گیا ہے۔ اتفاق سے میں اسی ہسپتال کے آئی سی یو میں ایک مریض کے ساتھ ہوں۔ تمام مریض آکسیجن کی کمی کا شکار ہیں اورتشویشناک حالت میں ہیں اور کچھ انتہائی نازک حالت میں۔ کچھ مریض اپنا آکسیجن لیول برابر کر کے واپس زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں اور کچھ ہمیشہ کے لیے یہ سنسار چھوڑ کہ جا رہے ہیں۔ غرض دکھ کی کیفیت یے اور ہر چہرہ مرجھایا ہوا ہے۔ کیا مریض کیا لواحقین سب ہی خوفزدہ ہیں کہ اگلی باری کس کی؟

Read more

عثمان خان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کرنے والا عدالتی کمیشن کسی نتیجے پرپہنچے بغیر ختم

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ کی موت کی وجوہات کے بارے میں تحقیقات کے لیے قائم کیے گئے بلوچستان ہائیکورٹ کے دو ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن کو کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم کر دیا گیا ہے۔

Read more

کوئٹہ پولیس کا اے این پی رہنما ملک عبداللہ کاسی کے اغوا میں ملوث پانچ افراد کی مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت کا دعویٰ

یاد رہے کہ قبائلی اور سیاسی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو 26جون کو کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک سے اغوا کیا گیا تھا۔ ان کی تشدد زدہ لاش پانچ اگست کو پشین کے علاقے سرانان سے برآمد کی گئی تھی اور ان کے طبی معائنے کے بعد یہ بات سامنے آئی تھی کہ اغوا کاروں نے انھیں ‘بدترین تشدد’ کا نشانہ بنایا تھا۔

Read more

عوامی عدالت میں ریجنل پولیس افسر توجہ حاصل کرنے میں کیوں ناکام رہے؟

قومی اسمبلی کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے قواعد و ضوابط و استحقاق کا 27 واں اجلاس 27 جولائی 2021 ء کو پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کا اجلاس چیرمین رانا محمد قاسم کی صدارت میں ہو رہا تھا۔ کمیٹی اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی کا استحقاق مجروح کرنے پر طلب کیے گئے اعلی حکام پہنچ چکے تھے، کمیٹی ہال بھر چکا تھا، نوبت یہاں تک پہنچ چکی تھی کہ کرسیاں کم پڑنے کی وجہ سے کافی سارے حکام، ان کے ساتھ آنے والے چھوٹے افسران اور صحافی کھڑے تھے۔

Read more

نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!

اہل سرکار و دربار کے چہروں پر آسودگی اور بشاشت کی شفق بکھری ہوئی ہے۔ اونچے ایوانوں سے مبارک سلامت کی صدائیں اٹھ رہی ہیں۔ احساس کامرانی سے پیشانیاں دمک اٹھی ہیں۔ فتح مبین کے اعلانات کی گونج تھمنے میں نہیں آ رہی۔ اس فاتحانہ تفاخر اور چکا چوند کی وجہ یہ ہرگز نہیں کہ حکومت نے پاکستان یا عوام کے لئے کوئی تاریخی کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے۔ پچاس لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ منزل مراد تک آن پہنچا ہے۔ عوام کا لہو چوستی مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی بے ہنگم بے روزگاری کو لگام ڈال دی گئی ہے۔ اب ہمیں کشکول اٹھا کر گلی گلی صدا لگانے اور تماشائے اہل کرم دیکھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ آئی۔ ایم۔ ایف کی زنجیریں کٹ گئی ہیں۔ پاکستان اب دوسرے ممالک کو اربوں ڈالر کے قرضے دینے لگا ہے۔ نگر نگر سے اعلی تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد نوکریاں تلاش کرنے پاکستان آرہے ہیں۔

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی، پاکستان کے لئے خطرے کی گھنٹی

پاکستان کے لئے مزید پریشانی کی بات نہ صرف داعش اور القاعدہ کا پھیلتا نیٹ ورک ہے بلکہ افغان طالبان کا ٹی ٹی پی سے متعلق موقف ہے۔ طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سینئر اینکر سلیم صافی سمیت پاکستانی میڈیا کو کئی انٹرویوز دے چکے ہیں۔ تحریک طالبان سے متعلق ہر بار کیے گئے سوال پر ان کا جواب صرف ایک تھا کہ افغانستان کی سر زمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ افغان طالبان کی قیادت کھل کر داعش اور القاعدہ کے خلاف بیان دے رہی ہے مگر تحریک طالبان پاکستان سے متعلق مذمتی بیان دینے سے گریز کر رہی ہے۔

پاکستان کو خارجہ پالیسی کے ساتھ ساتھ نئی داخلہ پالیسی مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کا قومی مفاد پر امن افغانستان سے وابستہ ہے اور ایسے نازک مرحلے میں افغان طالبان سے بگاڑنا عقل مندی نہیں ہے۔ مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ پاکستان ماضی میں دوبار افغان پالیسی کے تناظر میں پورے ملک کے امن و امان اور قومی مفادات کو داؤ پر لگا چکا ہے۔ تیسری بار ایسا کرنا تباہ کن ثابت ہوگا۔ لازمی ہے کہ حکومت نئے عزم کے ساتھ اپنا ہاؤس آرڈر میں رکھے اور نیشنل ایکشن پلان کو نئی روح کے ساتھ نافذ کرے۔

Read more

یک نہ شُد دو شُد

یک نہ شد دو شد ایک مشہور کہاوت ہے اور اس کے لفظی معنی یہ ہیں کہ ایک نہ ہوا دو ہوئے۔ یہ عام طور پر اس مصیبت میں بولی جاتی ہے جب پہلی مصیبت ختم نا ہو رہی ہو اور دوسری مصیبت بھی گلے پڑ جائے۔ اس کہاوت کے پس منظر میں جو کہانی ہے اس کے مطابق ایک شخص منتر پڑھ کر مردوں کو زندہ کرنے اور دوسرا منتر پڑھ کر انہیں دوبارہ مارنے کا جادو جانتا تھا۔

Read more

بلوچستان: ایک ماہ قبل اغوا ہونے والے اے این پی رہنما عبید اللہ کاسی کی لاش برآمد

بلوچستان میں کچلاک سے جون میں اغوا ہونے والے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن ملک عبید اللہ کاسی کی لاش پشین سے برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کے مطابق عبید اللہ کاسی کی لاش ضلع پشین کے علاقے سرانان سے بدھ کی شب تین بجے برآمد ہوئی۔

Read more

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما عبیداللہ خان کاسی کے اغوا کے بعد تشدد زدہ لاش برآمد، اے این پی کا احتجاج

بلوچستان سے تعلق رکھنے والے عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ملک عبیداللہ خان کاسی کی لاش جمعرات کو ضلع کوئٹہ سے متصل پشین کے علاقے سے برآمد ہوئی جس کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے کارکنوں نے کوئٹہ میں احتجاج کیا۔

Read more

اوریا مقبول جان اور ملا عمر صاحب کا قد

مکرم اوریا مقبول جان صاحب کی ایک ٹویٹ دیکھی۔ جس میں طالبان کے بانی ملا عمر صاحب کو عمر ثالث قرار دیا ہے یعنی پہلے عمر حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ دوئم تھے اور دوسرے عمر پہلی صدی کے مجدد حضرت عمر بن عبد العزیز تھے اور اوریا صاحب کے نزدیک ان کے ایک اور مثیل ملا عمر صاحب بانی تحریک طالبان تھے۔ اور ملا عمر صاحب کی ایک تصویر بھی ٹویٹ کے ساتھ نشر کی گئی تھی۔ اور

Read more

کوئٹہ کا معروف ’بھوت بنگلہ‘ جسے کسی بے گھر نے بھی اپنا ٹھکانہ بنانا پسند نہیں کیا

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ایک ایسی عمارت ہے جو ملبے کا ڈھیر بننے سے پہلے تین دہائیوں تک بھوت بنگلے کی شہرت کے ساتھ قائم رہی اور بھوتوں کی موجودگی کے خوف سے کسی بے گھر نے بھی اس کو اپنا مسکن بنانا پسند نہیں کیا۔

Read more

ایک غریب کی ہمیشہ کے لئے امیر کر دینے والی عید

بارہ سال پہلے کی بات ہے۔ پنڈی سے کوئٹہ آتے ہوئے رات کے دو بجے ٹرین روہڑی جنکشن پر رکی تھی۔ ہم لوگ چائے پینے نیچے اتر آئے تھے۔ ایک ٹی سٹال کے قریب ایک مفلوک الحال آدمی اپنے چھ سات سال کے بچے کے ساتھ کسی ٹرین کا انتظار کر رہا تھا۔ بیٹا باپ سے سرگوشیوں میں کچھ کہتا۔ مفلوک الحال باپ پہلے اسے دھتکارتا، پھر اسے پکڑ کر سینے لگاتا، ایک نگاہ ارد گرد دوڑاتا اور پھر آسمان

Read more

آئیں دیکھیں بلوچستان دوسری قسط

قبائل کی سرزمین بلوچستان معدنیات اور لاجواب قدرتی مناظر سے مالا مال صوبہ ہے۔ پچھلی قسط میں زیارت، ہنہ جھیل، جبل نور القرآن، وادی بولان، مولہ چٹوک، استول جزیرہ، ہنگول پارک اور کند ملیر ساحل جیسے اہم سیاحتی مقامات کے بارے میں ذکر شامل تھا، اس قسط میں چند مزید دل فریب مقامات کے بارے میں معلومات شامل ہے۔ پیر غائب آبشار: بلاشبہ پاکستان میں سیاحتی مقامات کی دنیا میں کہیں بھی مثال نہیں ملتی۔ محبتوں کا شہر ضلع بولان

Read more

بلوچستان میں سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش: صوبے میں پاکستانی تیل کی سپلائی کن رکاوٹوں کا شکار؟

ایران سے بلوچستان پہنچنے والے سمگل شدہ تیل کی مصنوعات صوبے کی صنعت، زراعت، ماہی گیری اور دوسرے شعبوں کی تیل کی ضرویات کو پورا کر رہی تھیں تاہم اب بلوچستان میں تیل کی ضروریات پوری کرنا بحرانی کیفیت سے دوچار ہے۔ سمگل شدہ ایرانی تیل کی بندش سے مقامی لوگوں کا روزگار متاثر ہوا ہے۔

Read more

کیا طالبان چین کے دباؤ پر ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ کے خلاف کارروائی کریں گے؟

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان میں دہشت گردی کے ایک حالیہ واقعے میں چینی انجینئروں کی ہلاکت میں ایسٹ ترکستان اسلامک موومنٹ (ای ٹی آئی ایم) نامی شدت پسند گروہ کے ملوث ہونے کے خدشات کے بعد چین کی حکومت افغان طالبان پر زور ڈال رہی ہے کہ وہ افغانستان میں ای ٹی آئی ایم کے خلاف کارروائی کریں۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کے انخلا کے آغاز کے بعد افغانستان میں طالبان کی شمال کے علاقوں میں پیش قدمی میں ای ٹی آئی ایم اور القاعدہ سے وابستہ دیگر تنظیموں نے اہم کردار ادا کیا ہے جن کے خلاف چین کے دباؤ پر کارروائی افغان طالبان کے لیے مشکل ہو گی۔

Read more

آئیں دیکھیں بلوچستان پہلی قسط

آپ نے شمالی علاقہ جات اور وادی کشمیر کی خوبصورتی اور سیاحت کے بارے میں تو ضرور سنا ہوگا، مگر آج آپ کو میں رقبہ کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے وسیع صوبہ بلوچستان کی سیر کروانے لگا ہوں۔ یہ صوبہ اپنی قدرتی معدنیات اور ذخائر کے حوالے سے مشہور تو ہے ہی، مگر یہاں کے سیاحتی مقامات بھی اپنی مثال آپ ہیں۔ بلوچستان قدرتی ماحول پر مبنی خوبصورت مناظر، دلکش اور دلفریب سیاحتی مقامات اور ثقافتی تاریخ سے

Read more

دیکھو پاکستان نئی نظر سے

میں اپنے یو ٹیوب چینل کے لئے مختلف شعبہ ء زندگی کے لوگوں سے انٹرویوز کرتا ہوں۔ اپنے ایک کام کے سلسلے میں کراچی سے اسلام آباد جانا ہوا تو سوچا اس مرتبہ پاکستان ٹریننگ انڈسٹری کے نامور ٹرینر اور او ڈی ایکسپرٹ کامران زیڈ رضوی کا بھی انٹرویو کروں گا۔ ان سے فون پر بات ہوئی تو انہوں نے انٹرویو دینے کے لئے ہاں کردی اور کہا کہ زوم یا اسٹریم یارڈ پر انٹرویو کر لو۔ میں نے کہا

Read more