افغانستان: طالبان انتہا پسندی کا مسئلہ کیسے حل کریں گے؟

افغان طالبان کے سامنے یہ چیلنج کھڑا ہے کہ شدت پسندانہ حملوں کے ذریعے اقتدار میں واپس آنے والے طالبان خود اس طرح کے انتہا پسندانہ حملوں سے کیسے نمٹیں گے۔ بی بی سی کی تحقیقات میں ہم نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کیا طالبان اپنی سرزمین پر شدت پسندی کا مسئلہ حل کرسکتے ہیں۔

Read more

آن لائن پرتشدّد مواد: ’مجھے اپنے والد کے قتل کا علم فیس بک پر ان کی لاش دیکھ کر ہوا‘

ایتھوپیا کو گذشتہ چند سالوں سے مختلف خطوں میں سیاسی بدامنی کا سامنا ہے، سوشل میڈیا گرافک تصاویر اور ویڈیوز، غلط معلومات اور تشدد کو بھڑکانے والی پوسٹس سے بھر گیا ہے۔

Read more

آئینی ستون تصادم کی راہ پر

پارلیمان، عدلیہ اور حکومت تیزی سے تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ عدلیہ کی پارلیمان اور سابق منتخب وزرائے اعظم پر بلا جواز تنقید، پارلیمان کا جواب اور عدلیہ کی اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں مبینہ مداخلت، ایک بڑے ادارہ جاتی طوفان اور ٹکراؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ افسروں کی تعیناتی کے حکومتی اختیارات میں عدالتی مداخلت اور ایک آئینی ادارے کے سربراہ سے ایک ماتحت کی طرح سلوک کرنا اس ادارہ جاتی جنگ کی شدت میں اضافہ کر

Read more

لاہور ہائی کورٹ بار کے انتخابات میں خواتین کا بول بالا، صدر اور سیکرٹری کے عہدوں پر خواتین منتخب

وکلا سیاست میں ہر برس خواتین اپنی جگہ بنا رہی ہیں اور اس کی تازہ ترین مثال لاہور ہائیکورٹ کے انتخابات میں دو خواتین کا منتخب ہونا ہے جہاں ایسوسی ایشن کی 150 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو سیکرٹری منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

جسموں پر ٹیٹو، منڈے ہوئے سر اور برہنہ پا، ہزاروں گینگسٹرز ایل سیلواڈور کی سب سے بڑی جیل میں منتقل

ایل سیلواڈور میں 2,000 مشتبہ گینگسٹرز کو ایک بہت بڑی نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے، جسے جرائم کے خلاف صدر نایب بوکیل کی اعلان کردہ جنگ کا مرکز کہا جا رہا ہے۔

Read more

ہم وطنوں کا ملکی سالمیت سے کھلواڑ

ویسے حد ہی ہو گئی ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اور پہلے سے بڑھ کر دلخراش واقعہ منظر عام پر آتا ہے۔ کبھی ایک صوبہ میں اور کبھی دوسرے صوبہ میں، گویا ہر طرف ظلم و ستم کا بازار گرم ہے۔ 75 سال ہو گئے ہیں آزادی حاصل کیے لیکن لگتا ہے کہ ہم نے سب کچھ ”کھوہ“ میں پھینک دیا ہے۔ اب تو یقین ہونے لگا ہے کہ پاکستان صرف ”طاقتوروں“ کے لئے ہی بنایا گیا تھا۔ غریب،

Read more

وہ اہلکار جن پر استطاعت سے زیادہ بوجھ لاد دیا جاتا ہے

وہ ایک پرائیویٹ بینک تھا، مجھے وہاں نوکری سے متعلقہ اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے جانا پڑا۔ وہاں جاتے ہوئے میرے کولیگز نے بڑی تفصیل سے سمجھایا تھا کہ سختی سے بات کرنا ورنہ بات ہی نہیں سنتے اور اکاؤنٹ کھولنے میں ہی مہینہ لگا دیں گے۔ ان کی باتوں سے ہوئی برین واشنگ کے بعد میں یہ ارادہ کر کے بینک گیا تھا کہ اپنے مزاج کے برخلاف نرمی سے پیش نہیں آؤں گا۔ کاؤنٹر سے آگے تین میز کرسیاں

Read more

چیف جسٹس، مریم نواز کی للکار کا کیا جواب دیں گے؟

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سوموٹو نوٹس کی سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز از خود نوٹس کے تحت اس معاملہ کی سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔ آج انہوں نے واضح کیا کہ عدالت اگلے ہفتے کے دوران اس معاملہ کو پوری توجہ دے گی تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کسے انتخابات کی تاریخ دینے

Read more

عورت گنہگار نہیں

دنیا بھر میں مختلف موضوعات پر ریسرچ اور سروے کیے جاتے ہیں جن کو بنیاد بنا کر معاشرتی تبدیلیوں کو پرکھا جاتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان وہ ملک ہے جہاں پورن سائٹس کو سرچ کرنے کا رجحان نوجوانوں میں پایا جاتا ہے اس کے ساتھ پچھلے چند سالوں میں ہمارے سامنے ریپ کیسز کی بھی بڑھتی ہوئی تعداد سامنے آ رہی ہیں ہم ان باتوں کو سوچنا اور سمجھنا کیوں نہیں چاہتے ہیں؟ یہاں پر مختلف فورمز پر

Read more

ثانیہ مرزا: انڈین ٹینس سٹار جنھوں نے ثابت کیا کہ نفرت کو بھی ہرایا جا سکتا ہے

اگرچہ اعداد و شمار کے لحاظ سے، ثانیہ مرزا کا مقابلہ سرینا ولیمز جیسی بڑی کھلاڑی سے نہیں کیا جا سکتا تاہم اس ٹینس سٹار کا انڈیا میں کھیلوں پر خاص طور پر خواتین پر ہونے والے اثرات کو نظرانداز کرنا مشکل ہے۔ ان کے کالے بال ایک جوڑے میں بندھے ہوئے تھے، ثانیہ کی سیاہ آنکھیں منگل کو پورے نیٹ پر مرکوز تھیں، کیونکہ انھوں نے سرو کرنے سے پہلے تین بار گیند کو اچھالا۔ وہ ڈبلیو ٹی اے

Read more

بھارت میں ہجومی تشدد: پانی کہاں مر رہا ہے؟

ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں جو تعلیم و ترقی، خوشحالی، امن و مساوات اور ہر طرح کی آسودگی کی صدی کہلاتی ہے لیکن اس کے باوجود ملت اسلامیہ ہندیہ کی حالت یہ ہے کہ وہ اکیسویں صدی میں بھی غربت، ناخواندگی، بے روزگاری اور ہجومی تشدد جیسے مسائل سے نبرد آزما ہے۔ عروج کی اس صدی میں بھی ہندوستانی مسلمان ہجومی تشدد، قتل و غارت، نا انصافی اور فسادات جیسے بہیمانہ واقعات کی زد میں ہیں۔ ماورائے عدالت

Read more

مقدس ادارے اور غیر مقدس عوام

پاکستان کی مقدس دھرتی پر ہر شے مقدس ہے سوائے پاکستان کے عوام کے۔ منبر و محراب مقدس۔ پارلیمان مقدس۔ اور ان مقدس ایوانوں میں بیٹھے لوگ مقدس۔ خاکی وردی مقدس۔ کالا کوٹ مقدس۔ ادارے مقدس اور ان اداروں کے افسران مقدس۔ بس عوام ہی ہیں جو مقدس نہیں ہیں۔ عوام کا اولین فرض یہ ہے کہ ان مقدس ہستیوں کی خدمت گزاری میں کسی کوتاہی کے مرتکب نہ ہوں۔ کسی کی شان میں کوئی گستاخی نہ ہونے پائے۔ اگر

Read more

مادری زبان کا عالمی دن اور ہمارے رویے!

ہر سال 21 فروری کو دنیا بھر میں مادری زبان کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔ کثیر لسانی اور کثیر الثقافتی معاشرے اپنی زبانوں کے ذریعے وجود میں آتے ہیں، جو روایتی علم اور ثقافتوں کو پائیدار طریقے سے منتقل اور محفوظ کرتے ہیں۔ مادری زبان کا عالمی دن بھی ہر سال لسانی اور ثقافتی تنوع اور کثیر لسانی کو فروغ دینے کے لیے منایا جاتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر منائے جانے والے دن، ہفتے، یا

Read more

کسی بلوچ کے مرنے پر بولا جا سکتا ہے؟

”رب کی قسم ہے، قرآن بادشاہ گواہ ہے، سردار عبدالرحمان نے ہمیں قید کر رکھا ہے، میرے بیٹوں کو بھی قید کر رکھا ہے۔ ہمیں آزاد کرو، ہمیں آزاد کرو“ ۔ یہ الفاظ اس بدقسمت ماں کے ہیں جو اپنے دو نوجوان بیٹوں سمیت ریاست کے سٹریٹیجک مفادات کی بھینٹ چڑھ گئی۔ کیونکہ انہیں قید میں قتل کرنے والا ریاست کا ایک سٹریٹیجک اثاثہ ہے۔ دیکھا جائے تو گراں ناز بی بی بھی آزادی مانگ رہی تھی، دیگر علٰیحدگی پسند

Read more

شمیمہ بیگم کی اپیل مسترد: آپ کی برطانوی شہریت کن حالات میں منسوخ ہو سکتی ہے؟

نام نہاد شدت ہسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شامل ہونے کے لیے شام جانے والی نوجوان خاتون شمیمہ بیگم حکومت کی جانب سے ان کی برطانوی شہریت منسوخ کرنے کے خلاف اپیل مسترد کر دی گئی ہے جس کے بعد انھیں ملک واپس آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Read more

دبئی پلٹ انجنیئر ماجد حیدری کی کراچی سے مبینہ جبری گمشدگی، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

سجاد حیدری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی دبئی میں گذشتہ 12 برسوں سے کام کر رہے تھے اور گذشتہ سال کمپنی نے ان کو پلاننگ انجنئیر کے طور پر ترقی دی لیکن اچانک یہ فیصلہ تبدیل کر دیا گیا اور انھیں کہا گیا کہ ہم پر دباؤ ہے آپ کمپنی اور دبئی چھوڑ کر چلے جائیں۔

Read more

کنن پوش پورہ، مقبوضہ کشمیر میں عصمت دری کا المناک واقعہ

بھارتی مقبوضہ کشمیر جسے حرف عام میں بھارتی مقبوضہ کشمیر کہا جا تا ہے، میں بھارت کی طرف سے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل سے ہٹ دھرمی اور دھونس پر مبنی انکار کی صورتحال میں میں کشمیریوں کی سیاسی اور عسکری جدوجہد 1988 میں تیز تر ہوئی۔ گزشتہ 35 سال کے دوران ایک لاکھ سے زائد کشمیری بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید کیے گئے اور کشمیری فریڈم فائٹرز کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجیوں کی تعداد بھی ہزاروں میں

Read more

معدومیت کے خطرے سے دوچار مادری زبانیں اور ان کا تحفظ

زبانیں انسانی ثقافت کا ایک بھرپور اور متنوع پہلو ہیں۔ دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 7000 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں مختلف ثقافتوں، عقائد اور روزمرہ طرز زندگی کی نمائندگی کرتی ہیں، اور ہر ایک کی ایک منفرد تاریخ و ترقی ہے۔ دنیا کی سب سے زیادہ بولی جانے والی زبانوں میں چینی، ہسپانوی، انگریزی، ہندی؍ اردو اور عربی شامل ہیں، جنھیں لاکھوں لوگ اپنی پہلی یا دوسری زبان کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ایک اندازے

Read more

چوتھے ہم ویمن لیڈر ایوارڈز کی تقریب سے صدر پاکستان سمیت اہم شخصیات کا اظہار خیال

”پاکستانی خواتین کی حوصلہ افزائی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ “ یہ اظہار خیال ہے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا جو انہوں نے چوتھے ہم ویمن لیڈر ایوارڈز کے شرکاء سے خیال کرتے ہوئے ظاہر کیا۔ ہم ویمن لیڈر ایوارڈ کے چوتھے ایڈیشن میں پاکستان اور بیرون ملک سے گیارہ قابل ذکر خواتین اور ایک متحرک مرد کو اعزاز سے نوازا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں منعقدہ ایوارڈز کی اس تقریب میں ایوارڈ وصول کنندگان

Read more

جمہوری نظام کے لیے کھلا چیلنج

پاکستان نے 1947 میں اپنی آزادی کے بعد سے ایک مستحکم اور موثر نظام کے قیام کے لئے جدوجہد کی ہے۔ جمہوریت کو فروغ دینے کی متعدد کوششوں کے باوجود یہ نظام کمزور ہے۔ جمہوری نظام کے کمزور ہونے کی کئی وجوہ میں سیاسی جماعتیں اسے مضبوط کرنے میں ناکام رہی ہیں جس میں سے ایک سیاست میں ریاستی اداروں کی مسلسل مداخلت ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ کی سویلین معاملات میں مداخلت کی ایک طویل تاریخ ہے اور ماضی میں

Read more

ورکنگ ویمن کے مسائل

ورلڈ ڈویلپمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 28 %خواتین اپنی صلاحیتوں کے اظہار یا اپنے گھرانوں کو مالی سپورٹ دینے کے لئے مختلف ملازمتیں یا بزنس کرتی ہیں جو ایک حوصلہ افزا پہلو ہے لیکن اس رپورٹ کا حوصلہ شکن پہلو یہ بھی ہے کہ پاکستان کی 72 %خواتین کا عملی میدان میں کوئی کردار نہیں ہے اور وہ محض خانہ داری تک محدود ہیں یا سماجی سطح پر ناسازگار حالات انھیں گھر بیٹھنے پر مجبور کر دیتے

Read more

ایف نائن ریپ کیس: مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے ملزمان کے ورثا کا تحقیقات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایف نائن پارک میں خاتون کے ساتھ ریپ کے دو مبینہ ملزمان کو پولیس مقابلے میں ہلاکت سے متعلق تھانہ گولڑہ پولیس کے سربراہ کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ماہل بلوچ: انسداد دہشتگردی دفعات کے تحت مقدمہ درج، اہلخانہ کی خودکش جیکٹ برآمد ہونے اور دیگر الزامات کی تردید

سی ٹی ڈی کے مطابق ماہل بلوچ کو ایک پارک کے قریب سے گرفتار کیا گیا اور ان سے خود کش جیکٹ بھی برآمد کی گئی تاہم اس کے برعکس ماہل کے اہلخانہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں کسی پارک سے نہیں بلکہ چار دیگر افراد سمیت گھر سے حراست میں لیا گیا۔

Read more

وائیکینگز۔ ہیرو یا ویلن؟

ناروے کا ذکر ہو اور وائیکینگز کا تذکرہ نہ ہو تو بات ادھوری ہی رہ جاتی ہے۔ وائیکینگز کون لوگ تھے؟ کہاں سے آئے تھے؟ کیا کرتے تھے؟ عام تاثر تو ان کا یہی ہے کہ یہ سفاک بحری قذاق تھے۔ وائیکینگز لفظ ”وائیک“ سے ہے جس کا مطلب نوردن زبان میں ساحل سمندر ”جیٹی“ ہے۔ وائیکینگ کا مطلب پھر یہ ہوا کہ سمندر کی طرف جانے والے۔ یہ لوگ سمندر کی طرف کس نیت سے جاتے تھے؟ کشتیوں میں

Read more

شہر میں تیندوا

ہوشربا مہنگائی، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، گیس اور بجلی کے ناقابل برداشت نرخ، آٹے کی قلت، منی بجٹ، ڈیفالٹ کا خطرہ، آئی ایم ایف معاہدہ، دہشتگردی، سیلاب، زلزلہ، آڈیو وڈیو لیکس، خان، باجوہ، مریم، شریف، زرداری، ڈار، پی ایس ایل۔ سب کچھ ہی پس منظر میں چلا گیا اور زبان زد عام ہو گیا ایک تیندوا۔ جی ایک تیندوا جو اسلام آباد کی شہری آبادی میں دکھائی دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے پورے ملک کی توجہ کا مرکز بن

Read more

جیل بھرو تحریک

پاکستان جب پرانے سے نیا ہو رہا تھا، لوگوں کی اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔ یہ صرف عمران خان کی شخصیت سے مسحور لوگوں اور نوجوانوں کی بات نہیں، ان سے تحفظات رکھنے والے بھی کچھ نہ کچھ امید ضرور رکھتے تھے۔ سبب یہ تھا کہ نوخیز نوجوانوں میں وہ جو ایک خاص قسم کی سادگی اور ایمان داری ہوتی ہے، توقع تھی کہ اگر یہ نیک جذبہ بروئے کار آ گیا تو قومی زندگی پر اس کے

Read more

سب خدا کے وکیل ہیں لیکن آدمی کا کوئی وکیل نہیں

کچھ دن پہلے میں نے ایک جگہ ایک بہت دلچسپ بات پڑھی جس میں زندگی اور اسکول کا موازنہ کیا گیا تھا۔ ہم اسکول جاتے ہیں اور سبق سیکھتے ہیں۔ اس کے بعد سال کے آخر میں اس سیکھے ہوئے مواد کے بارے میں امتحان ہوتا ہے۔ اس کے برعکس زندگی ایک ایسا اسکول ہے جس میں ہمیں امتحان پیش آتے ہیں اور ان کو حل کرنے کی کوشش سے ہم سیکھتے ہیں۔ دنیا کے تمام نظام انسانوں کے بنائے

Read more

ملزم پر اپنی شادی کے روز ’لِیو ان پارٹنر‘ کو قتل کر کے لاش فریج میں چھپانے کا الزام

پولیس کے تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ 10 فروری کی رات کو ملزم ساحل گہلوت کی ایک دوسری خاتون سے شادی ہونے والی تھی اور اسی روز صبح انہوں نے مبینہ طور پر اپنی ’لیو ان پارٹنر‘ نِکی کا قتل کر دیا۔

Read more

’غیرمعمولی‘ بننے کی خواہشمند خاتون جنھیں اُن کے عاشق کے کیے جرم میں پھانسی دی گئی

9 جنوری سنہ 1923 کو ایڈتھ تھامسن اور ان کے عاشق فریڈرک بائی واٹرز کو ایڈتھ کے شوہر کے قتل کے الزام میں پھانسی دے دی گئی تھی، حالانکہ اس بات کے  شواہد نہیں ملے کہ خاتون کو معلوم تھا کہ اس کے شوہر کو
بہر حال انھیں سزا کیوں سنائی گئی اور یہ کہ ایک صدی بعد بھی اس کیس کی بازگشت کیوں سنائی دیتی ہے یہ ایک معمہ ہے؟
چاقو مار دیا جائے گا۔

Read more

سماجی انصاف

دنیا کے بہت سارے ممالک میں غربت اور عدم مساوات بڑھ رہی ہے۔ کووڈ۔ 19 کی عالمی وبا، موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث آنے والی قدرتی آفات اور سرحدی سیاسی تنازعات کے بعد دنیا میں معاشی اور سماجی بحران بڑھنے لگا ہے۔ ان حالات نے ترقی کے بین الاقوامی وعدوں کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ اختلافات اور عدم اعتماد کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ یہ سماجی ترقی اور سماجی انصاف ہے جو اقوام کے اندر اور ان کے

Read more

بے درد اشرافیہ اور چیختی عوام

ویسے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ یہ ملک غریبوں کے لئے نہیں بلکہ اشرافیہ کے لئے بنا تھا یا پھر یوں کہا جاسکتا ہے کہ اشرافیہ کو حکم چلانے کے لئے انسان اور زمین کا ٹکڑا چاہیے تھا جو انھیں پاکستان کی شکل میں مل گیا۔ جہاں وہ کھل کر ریاست کے اندر ریاست قائم کریں اور حسب استطاعت و طاقت غریبوں کا استحصال کریں۔ کئی دہائیاں گزر گئی مگر اس ملک میں رہنے والی بڑی آبادی آج

Read more

مسلم خواتین کو با اختیار اور خوبصورت بنانے میں حجاب کا کردار

قرآن ہم مسلمان مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے لباس میں حیا کی اہمیت سکھاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے، حجاب شائستگی کی علامت کے طور پر کام کرتا ہے، جو رازداری اور غیر محرم مردوں کی نظروں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ لیکن آج میری بلاگ پوسٹ خاص طور پر پاکستانی ثقافت میں مسلم خواتین پر مرکوز ہے جو حجاب کو ایمان کے ایک طاقتور اظہار کے طور پر پہنتی ہیں اور اسلام کی تعلیمات کے مطابق شائستہ

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور ہم جنس پرستی کے ابہام

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا ہر کافی چرچا ہوا ایک مکتبہ فکر اسے غیر اسلامی اور ہم جنس پرستی کا سرٹیفیکیٹ بل قرار دے رہا تھا تو اس کے برعکس ایک دوسرا طبقہ فقط بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کا قانون کہتا نظر آیا۔ اور اس سلسلے میں ایک غیر جانب دارانہ نظریہ پیش کرنا بحر حال ایک قومی ذمہ داری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سے پیشتر کہ ہم اس قانون کی گہرائی میں

Read more

سید عارف امام۔ اردو زبان و ادب کے عالمی سفیر ( 1 )

امریکہ کی ریاست ہیوسٹن میں گزشتہ کئی دہائیوں سے مقیم عالمی شہرت کے حامل ہر دلعزیز قادرالکلام شاعر سید عارف امام ہمارے برادر محترم سید عارف معین بلے کے ہم نام اور ہم مزاج ہیں۔ درویشانہ طرز زندگی، فقیرانہ مزاج، قادرالکلامی، فراست، فطانت، لیاقت، ذہانت، وسیع العلمی، وسیع القلبی، وسیع مطالعہ، سحر انگیز انداز خطابت عاجزی اور انکساری کا پیکر ہیں۔ کم و بیش ربع صدی بعد اپنے دیس پاکستان ماہ رواں کی چار اور رجب المرجب کی بارہ تاریخ

Read more

اہم شخصیات کے ’اعترافات‘ اور ’انکشافات‘

برسوں پاکستان پر آہنی گرفت کے ساتھ حکمرانی کرنے والے جنرل ایوب خان نے اقتدار چھوڑا تو اسلام آباد کے ایک معمولی مکان میں رہائش اختیار کرتے ہوئے گمنامی کی زندگی میں گم ہو گئے۔ پاکستان کو دو لخت اور افواج پاکستان کو ہزیمت سے دوچار کروانے میں کلیدی کردار کرنے کے بعد بھی جنرل یحییٰ خان بمشکل اقتدار سے علیحدگی پر مجبور ہوئے تھے۔ تاہم بقیہ زندگی انہوں نے بھی اپنے گھر میں خاموشی کے ساتھ گزاری۔ جنرل ضیاء

Read more

سوشل میٖڈیا ہیٹ سپیچ اور ہمارے بیروزگار نوجوان

گزشتہ چھے مہینے سے ہم مختلف مذہبی اور جنسی طور پر اقلیتی گروہوں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہونے والے نفرت انگیز مواد کا تجزیہ کر رہے تھے۔ اور نفرت کے پیٹرنز کو سمجھنے کی کوشش کر رہے تھے۔ جس میں ہم یہ دیکھ کر حیران رہے گئے کہ نفرت انگیز مواد پھیلانے میں ہمارے پڑھے لکھے نوجوان مولویوں سے بھی آگے ہیں۔ دراصل ہوتا یہ ہے کہ جب طلبہ اپنی ڈگری کے آخری سال میں ہوتے ہیں، یا ڈگری

Read more

کافی شاپس پر لمبی قطاریں۔

لاہور میں کافی شاپ کے چمکیلے سائن بورڈ کی تصویر اچھی لگتی ہے۔ یہ کینیڈین مقبول عام نیا ریستوران ہے، جس کا افتتاح ہوتے ہی اس کے آگے قطاریں لگی ہوئی نظر آتی ہیں۔ پاکستان میں معاشی بحران کی انتہا پر ایک ریستوران کے آگے اتنی طویل قطاریں لگ جانا اچنبھے کی بات ہے۔ اس پر بہت لوگوں کو حیرت ہے۔ ان قطاروں پر بات ہو رہی ہے۔ سینئر کالم نگار روف کلاسرا اس پر بہت اچھا کالم لکھ چکے ہیں۔ پاکستان سمیت تیسری دنیا کے کسی بھی ملک میں اب اس طرح کے صاف ستھرے، چمکیلے اور مہنگے مشہور برانڈڈ ریستورانوں کا کھلنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔

اس سے پہلے کئی امریکی اور یورپی ”فاسٹ فوڈز“ اور کافی شاپس پاکستان کے مختلف شہروں میں کھل چکے ہیں۔ اس عمل کا آغاز بہت پہلے ہماری اس دنیا کے ”گلوبل ولیج“ بن جانے یا بنا دیے جانے کے نعرے سے ہوا تھا۔ اس تصور کے ساتھ ساتھ دنیا میں ”کھلے مقابلے اور بغیر کسی پابندی کے آزاد تجارت کا تصور بھی متعارف کروایا گیا تھا۔ اس تصور کی حمایت دنیا کی غالب حکومتوں اور طاقت ور کثیر الاقوامی کارپوریشنز نے کی، جن کو عرف عام میں ملٹی نیشنل کمپنیاں بھی کہا جاتا ہے۔

Read more

کنفیوزڈ ہم اور آئیڈنٹی کرائسس

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر اس خبر سے حادثاتی طور پر واسطہ پڑ گیا جس میں نجی اسکول میں انگریزی نہ بولنے پر بچی کی استاد اور باقی ہم جماعتوں کے ہاتھوں تحقیر کی داستان تھی۔ یقین نہ کرنے کی کوئی وجہ تو نہیں تھی کہ جس تیزی سے اخلاقی پستی کے مظاہرے آج کل دیکھنے، سننے اور برتنے کو ملتے ہیں۔ ان حالات میں یہ کچھ انہونا نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی دل و دماغ مکرتے ہی رہے۔ اندر ہی اندر اس بات کے جھوٹا ہونے کی امید باندھے رہے۔

لیکن ایک اور واٹس ایپ گروپ میں بھی کسی مستند رکن کی طرف سے یہی شیئر کیا جا رہا تھا۔ اور پھر چل سو چل۔ شیخ چلی کی سبھی خوش فہمیوں کی طرح میری بھی سبھی توقعات زمین بوس ہوئیں۔ لیکن تکلیف بہت ہوئی۔ بہت سے بھرم ٹوٹتے ہیں۔ استاد سے کچھ بہتر کرنے کا بھرم۔ نوجوان بچے، بچیوں سے اچھے برتاؤ کرنے کا بھرم۔ انسانیت کے زندہ ہونے کا بھرم۔ پاکستانی، مسلمان ہونے کا بھرم۔ اور اردو قومی زبان، شلوار قمیض قومی لباس، ہاکی قومی کھیل وغیرہ وغیرہ والے ساری غلط فہمیوں کا بھرم۔ یہ سارے نعرے کتابی اور مذاق اڑاتے محسوس ہوتے ہیں۔

Read more

جنوبی ایشیا میں امریکی پالیسی ایک پیچیدہ مسئلہ۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبوں میں تعاون کی طویل تاریخ ہے۔ سابق وزیر اعظم نے اپنی برطرفی کے معاملات میں امریکہ مخالف مہم چلانے کے بعد بیانیہ کی تبدیلی کر کے جہاں اپنے سیاسی کردار میں بد نما داغ لگایا تو اس عمل سے ان کے کارکنان کو بھی سبکی کا سامنا ہوا۔ پاک، امریکہ کے تعلقات میں نشیب و فراز کے باوجود، دونوں ممالک مشترکہ سلامتی کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مل کر

Read more

ایرانی فورسز نے سیستان بلوچستان کے سرحدی علاقے میں سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے

ایران میں مقامی ذرائع نے بی بی سی فارسی سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ سیستان اور بلوچستان کے سرحدی علاقے کلیگان میں ایرانی سکیورٹی دستوں نے سینکڑوں گدھوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

امریکی ارب پتی جارج سوروس نے نریندر مودی کے بارے میں ایسا کیا کہہ دیا کہ انڈین وزرا سیخ پا ہیں؟

امریکی ارب پتی تاجر جارج سوروس ان دنوں انڈیا میں سخت تنقید کی زد میں ہیں۔ حکومت ہند کے وزرا اور حکمراں جماعت بی جے پی جارج سوروس کو ان کے تازہ بیان کے لیے شدید تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

Read more

یہ ظلم ہے

”بات نظام، اس کے چلانے والوں اور آلہ کاروں کی ہو رہی ہے“ ۔ وقت وقت کی بات ہے ؛ نہ لاڈلا پن ہمیشہ کے لیے ہوتا ہے اور نہ ہی دشمنی۔ وقت کے ساتھ مفادات بدل جاتے ہیں، وابستگیاں بدل جاتی ہے، تعلقات بدل جاتے ہیں۔ جاوید وششٹ کیا خوب لکھتے ہیں ؛ ”یہ تو وقت وقت کی بات ہے ہمیں ان سے کوئی گلہ نہیں وہ ہوں آج ہم سے خفا خفا، کبھی ہم سے ان کو بھی

Read more

سیکولرازم سے ہندوتوا کی طرف تیزی سے بڑھتا بھارت

کوئی بھی ریاست علاقائی یا پڑوسی ریاستوں میں ہونے والی تبدیلیوں سے لا تعلق نہیں رہ سکتی کیونکہ کئی حوالوں سے یہ تبدیلیاں براہ راست اس کی سلامتی، معاشی ترقی اور اندرونی استحکام پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ ہمارے ارد گرد کے ممالک اور خطے میں اس وقت تیزی سے تبدیلیاں واقع ہو رہی ہیں جن پر گہری نظر رکھنے اور اس حوالے سے بروقت ضروری سفارتی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ خواہش کے باوجود بھی ہم ان تبدیلیوں سے

Read more

ماہواری کی چھٹی: ’مجھے مرد ساتھیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا، معاشرہ سمجھتا ہے کہ ہمیں درد برداشت کرنا چاہیے‘

اس قانون کے حامیوں کا ماننا ہے کہ ماہواری کی چھٹی اتنی ہی اہم ہے جتنی زچگی کے دوران چھٹی کیونکہ یہ ایک بنیادی طبی عمل کی شناخت ہے تاہم ناقدین کا کہنا ہے کہ ایسی قانون سازی سے خواتین کے لیے ملازمت کے حصول میں مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں۔

Read more

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور پولیس

پشاور پولیس لائن سانحہ کے پندرہ دن بعد بھی خیبرپختون خوا کی اجتماعی حیات پہ خوف اور بے یقینی کے سائے لہراتے نظر آتے ہیں، پوری مملکت کو ہلا دینے والی اس واردات کی تفتیش میں بامعنی پیش رفت کے امکانات معدوم ہیں، بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ ماضی کے المناک واقعات کی طرح پولیس لائن سانحہ بھی وقت کی دبیز تہہ میں گم ہو جائے گا، دہشتگردی کے اس واقعہ کی تفتیش کرنے والی جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم کا

Read more

ملازمہ پر مبینہ تشدد، جوڑا گرفتار: ’گھر دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک کام کی جگہ ہو سکتی ہے‘

انڈین پولیس اور سماجی کارکنوں نے گذشتہ ہفتے دہلی کے ایک مضافاتی علاقے میں ایک گھر سے گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرنے والی ایک 14 سالہ لڑکی کو بازیاب کیا جس کے جسم پر کئی زخم تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس طرح کے ملازمین کو قانون تحفظ فراہم نہیں کرتا اس وجہ سے ان کا استحصال ہوتا ہے۔ متعدد زخموں کے ساتھ ہسپتال لائی جانے والی نوجوان لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ اسے اس کے

Read more

مغل سلطنت کی طاقتور خواتین جن کو غیر معمولی اختیارات حاصل تھے

مغل دور میں، خاتون اوّل عام طور پر شہنشاہ کی والدہ ہوتی تھیں نہ کہ ان کی ملکہ، سوائے نور جہاں اور ممتاز محل کے۔ والدہ کی موت کے بعد ہی ملکہ ان کی جگہ لیتیں۔ بابر سے لے کر تمام مغل بادشاہوں نے اپنی ماؤں کا بہت احترام کیا۔

Read more

اجمل خٹک ایک باغی اور انقلابی شاعر

  سات فروری کو اجمل خٹک کی تیرہویں برسی گزری ہے۔ میں نے اجمل خٹک پر سال دو ہزار سولہ میں پشتو میں ایک کتاب لکھی تھی جس کا ٹائٹل تھا۔ اجمل خٹک ایک باغی اور انقلابی شاعر۔ اس کتاب میں اجمل خٹک کی سیاست سے بھری ہوئی زندگی کے ساتھ ساتھ ان کی ادبی زیست اور ادبی کاوش پر مضامین کی صورت سیر حاصل گفتگو موجود ہے۔ ان مضامین کی فہرست میں اجمل خٹک جنھیں بھلایا نہ جا سکے،

Read more

شہرت نہیں اتفاق کی ضرورت ہے

پچھلے کئی دہائیوں سے پختون قوم پر جو گزر گیا اور جو ابھی شروع ہے سب کو پتہ ہیں جس پر کچھ دن پہلے مشاہد حسین سید نے سینٹ میں تفصیلاً بیان کی اور کہا کہ ہم نے 43 سال سے جو غلطیاں کی ہیں ہم ابھی بھی اس کو دہرا رہے ہیں۔ ہمیں سی آئی اے نے دو بلین ڈالرز دیے اور سعودی عرب نے 2 بیلن ڈالرز دیے اور ایک بلین ڈالرز باقی ملکوں نے کہ آپ پختون

Read more

ایف نائن پارک میں خاتون کا ریپ: پولیس کا ملزمان کی ہلاکت کا دعویٰ

اسلام آباد پولیس کی جانب سے کہا گیا تھا کہ ایف نائن ریپ کیس میں ملوث ملزمان کی سیف سٹی کیمروں کے ذریعے نشاندہی کی جا چکی ہے اسلام آباد کی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں شہرکے مرکزی علاقے میں واقع ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر خاتون کو ریپ کے معاملے میں ملوث دو ملزمان پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے ہیں۔ پولیس کی جانب سے جمعرات کو جاری کیے

Read more

پاکستان میں جانوروں کو اب تک حقوق کیوں نہیں مل سکے؟

پاکستان کے مختلف شہروں میں پالتوں جانوروں سے لے کر آوارہ کتوں کے ساتھ نامناسب رویے کے واقعات اکثر دیکھنے میں آتے ہیں۔ انھی کی روک تھام کے لیے وفاقی حکومت نے حال ہی میں اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری پرائمری سکولوں میں جانوروں کی فلاح کے متعلق نصاب میں ایک کورس متعارف کروایا ہے۔

Read more

’عورت کو صرف سیکس کی غرض سے دیکھا جاتا ہے‘ شام کے بعد خواتین کا گھر سے نکلنا ’معیوب‘ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر مبینہ ریپ کے واقعے کے بعد خواتین اکیلے باہر نکلتے وقت مزید خوفزدہ رہتی ہیں۔ پارک میں واک کے لیے آئی ایک لڑکی نے بتایا کہ ’جب بھی ہم نکلیں تو کوئی نہ کوئی گاڑی یا موٹرسائیکل پیچھے لگ جاتی ہے۔‘

Read more

ازدحام

اس نے جب بولنا شروع کیا تو ہکلانے لگی، ماں باپ نے بہت علاج کرائے مگر وہ پھر مکمل طور پر صحت یاب نا ہو سکی، پہلے جو وہ ایک جملے کے ہر لفظ پر ہکلاتی تھی اب ہر تیسرے لفظ پر ہکلاتی، اس کے باوجود بھی اسے بچپن سے ہی مقررہ بننے کا شوق تھا، وہ گھر میں اونچی اونچی آواز میں تقریریں کرتی، مگر ہر تیسرا لفظ اس کے منہ میں اٹک جاتا۔ اس دن بھی کلاس میں

Read more

نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا!

ایک جانب معاشرے سے جڑے افراد کی اکثریت موجودہ سیاسی ماحول سے بیزار ’بدظن اور لا تعلق نظر آتی ہے وہیں اس تکلیف دہ سیاسی صورتحال کی جمودی کیفیت کو تبدیل کرنے کی خواہش مند بھی ہے۔ اللہ تعالی نے خاکی بشر کو فطرتا آزاد پیدا کیا ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی وقت اور حالات کے تقاضوں کے سنگ اپنے آپ کو بدلنے کی سعی میں رہتا ہے پاکستان کے سیاسی نظام پر نظر ڈالی جائے تو تبدیلی اور

Read more

جیلوں میں قیدی سے ملاقات کو جانے والے رشتہ دار کس ذہنی اذیت سے گزرتے ہیں؟

ثریا کے مطابق قید خانے میں بند والد سے ملاقات نے ان کی بیٹی کو ’ذہنی طور پر پریشان‘ کیا، جس سے ’اس کا رویہ جارحانہ ہوجاتا ہے اور اب وہ چھوٹی چھوٹی باتوں سے خوفزدہ ہوجاتی ہے۔‘

Read more

”جینا تو ہے“ ، ایک شاعر، ادیب اور آرٹسٹ کا قول

ارشد زمان کا تعلق ضلع مانسہرہ کے گاؤں بفہ سے ہے۔ ان کی عمر 43 سال ہے۔ وہ دو ہزار گیارہ سے ہزارہ یونیورسٹی میں ڈیس ایبل (سپیشل) پرسن کے کوٹہ پر درجہ چہارم پہ بھرتی ہوئے۔ ارشد زمان شاعر، ادیب اور آرٹسٹ ہیں۔ وہ بچپن میں پانچ سال کی عمر میں مسکولر ٹاسپی بیمار کی وجہ سے معذوری کا شکار ہوئے۔ ارشد زمان پانچ سال کے تھے جب ان کے والد کا انتقال ہوا۔ انہوں نے یتیم اور نادار

Read more

”تم اک پیسا دوگے تو وہ دس لاکھ دے گا!“ اور آکسفیم کی رپورٹ

’غریبوں کی سنو، وہ تمہاری سنے گا، تم ایک پیسا دو گے وہ دس لاکھ دے گا‘ ۔ محمد رفیع اور آشا بھوسلے کی آواز میں یہ دوگانا 1966 کی ’دس لاکھ‘ فلم سے ہے! شاعر پریم دھون تھے۔ ان کو شاید پتا نہیں تھا، غریب کی مدد کی صورت میں یہ دعا یا پراتھنا غریب اور امیر کے درمیان کتنی نا برابری پھیلا رہی ہے! غریب کے دیے گئے اک پیسے کے عیوض امیر کی دولت کو دس کروڑ

Read more

جنوبی بھارت کا رہن سہن: ایک خاتون کی زبانی

ہمارے ہاں عام طور پر خواتین اپنے ہاتھوں میں انگوٹھیوں کا استعمال کرتی ہیں۔ میں نے پہلی مرتبہ دیکھا کہ ہمارے ساتھ سفر کرنے والی خاتون نے اپنے پاؤں کی انگلیوں میں بھی انگوٹھیاں پہن رکھی تھیں۔ اب انھیں انگوٹھی کہاں جائے یا کچھ اور معلوم نہیں لیکن میں نے یہ پہلی مرتبہ دیکھا اور اس کے بعد مجھے کبھی بھی ایسا دیکھنے کا موقع نہیں ملا۔ میں نے خاتون سے بات کرتے ہوئے پوچھا ہے کہ ہمارے ہاں جب

Read more

ہمارے معاشرتی رویے اور موجودہ سیاسی گرداب!

کچھ اور نہیں، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں عمومی معاشرتی رویے نا انصافی پر مبنی ہیں۔ نا انصافی کا سلوک اگر اربابِ اختیار کی جانب سے ہو تو ظلم کہلاتا ہے۔ چنانچہ اگر کہا جائے کہ وطنِ عزیز میں روزِ اوّل سے ہی ظلم کا نظام رائج ہے، تو کیا ایسا کہنا غلط ہو گا؟ برطانیہ ہے کہ جہاں آج بھی لکھا ہوا آئین موجود نہیں۔ صدیوں سے سینہ بہ سینہ روایات ہیں۔ وطنِ عزیز سر زمینِ بے آئین ہر گز

Read more

کیا آملیٹ کو دوبارہ انڈہ بنایا جا سکتا ہے؟

کیا ہجوم کو پھر سے ایسی قوم بنانا ممکن ہے جو اپنی اور دوسرے کی ہلاکت و شہادت سے زیادہ اپنی اور دوسرے کی زندگی کے حق کو سراہے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین اور نفسیاتی علاج

ہمیں فیس بک پہ آج کل مذہبی پوسٹس کے بعد جو سب سے زیادہ شیئر کی جانے والی وڈیوز نظر آتی ہیں وہ اکثر پاکستانی موٹیویشنل اسپیکرز یا اردو میں کہوں تو حوصلہ افزائی کرنے والے مقررین کی وڈیوز ہوتی ہیں۔ یہ مختلف معاشرتی، جذباتی، کاروباری اور تعلقات یا نفسیات سے متعلق مسائل میں اپنی رائے اور تجربہ پیش کرتے ہیں۔ کچھ تو آپ کو اپنی ڈگریاں تک پھینک دینے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں۔ پاکستان اور انڈیا سے

Read more

جنرل باجوہ کا بیٹا اور میرا بیٹا

پچھلے دنوں جنرل باجوہ اور ساتھ اُن کے صاحبزادے کو دُبئی میں مٹر گشت کرتے ہوئے سڑک کراس کرنے کے لیے ریڈ سگنل پر بغیر حفاظتی کمانڈوز کے انتظار کرتے دیکھ کر میرا کمزور دل تو ٹوٹ ہی گیا۔ کُچھ ہی ہفتوں پہلے ایک وقت تھا کہ وطنِ عزیز میں پاک فوج کے سپہ سالار کے گھر سے نکلنے سے کئی گھنٹے پہلے شاہراہیں بند کردی جاتی تھیں، جہاں سے شاہی سواری گُزرنا ہوتی فوجی کمانڈوز مشین گنیں اُٹھائے سڑکوں

Read more

قادیانی عبادت گاہ کے مینار اور بے بنیاد پروپیگنڈا

کراچی میں پریڈی اسٹریٹ صدر کے علاقے میں موبائل مارکیٹ کے پاس قادیانی عبادت گاہ کے میناروں کو مسمار کرنے پر سوشل میڈیا پر مذہبی جنونیت، اشتعال انگیزی کا ڈھنڈورا پیٹ کر قادیانیوں کے قانونی و آئینی حقوق کی پامالی و استحصال کا ایک عام تاثر دیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کے علاوہ کچھ اور فورمز پر بھی اس قسم کے مضامین پڑھنے کو ملے جن کی وجہ غالباً حقائق سے لاعلمی ہے۔ اسی بنیاد پر 06 فروری 2023

Read more

اینڈریو ٹیٹ: جنسی بے راہ روی اور سخت سزاؤں کا حامی پلے بوائے مبلغ

اینڈریو ٹیٹ امریکی نژاد برٹش نوجوان ہے جو واشنگٹن ڈسٹرکٹ کولمبیا میں پیدا ہوا تھا۔ اس کا ابتدائی کیرئیر بھی سپورٹس ہی تھا۔ اس نے کک باکسنگ میں 85 مقابلوں میں 76 مقابلے جیت کر ریکارڈ قائم کیا تھا۔ اس کامیابی کے باوجود اس کا دل زیادہ عرصہ اس کھیل میں نہیں لگا۔ اس نے کک باکسنگ سے زیادہ دلچسپ دنیا دریافت کرلی تھی۔ اپنے کھیل کے کیرئیر کے دورانیہ شخص پلے بوائے کے طور پر مشہور ہو گیا تھا

Read more

خود کو کم قیمت نہ سمجھیں

ترقی کا تعلق دو چیزوں سے ہے۔ رسک اور سٹیپ اٹھانا۔ جو لوگ زندگی میں سٹیپ اٹھانے یا رسک لینے کی کوشش نہیں کرتے ہیں وہ ترقی سے دور رہتے ہیں۔ اکثر لوگ اس خوف سے سٹیپ نہیں اٹھاتے کہ چند ماہ کی بے روزگاری کیسے کاٹیں گے؟ یہ کمزوری سرمایہ کاروں کو ورکرز کے استحصال کا موقع فراہم کرتی ہے۔ اس کمزوری کا ایک نتیجہ یہ بھی نکلتا ہے کہ اچھے خاصے پڑھے لکھے اور ہنر مند افراد اپنے

Read more

جمہوریت اور اسلامی جمہوریہ پاکستان

جنوری 1649 کی سرد رات میں ٹھٹھرتے جسم نے یہ اعلان کرنا ضروری سمجھا کے اس کے جسم کے کانپنے کی وجہ موت کا ڈر نہیں بلکہ ایسا موسمیاتی اثر کی وجہ سے ہے۔ 30 جنوری کی اس رات کو پھانسی پانے والا وہ شخص برطانیہ کا بادشاہ چارلس اول تھا جس کا جرم صرف ملکی مفاد میں کے گئے اپنے فیصلوں کو پارلیمنٹ کی رائے سے بالاتر سمجھنا اور پارلیمنٹ کو 11 سال تک معطل رکھنا تھا۔ اس کی

Read more

عدالت، سیاست اور عوام

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے واضح کیا ہے کہ ’ملکی مسائل کا حل عوامی فیصلے سے ہی ممکن ہے‘ ۔ دوسری طرف لاہور ہائی کورٹ کی ایک رکنی بنچ میں پنجاب اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ کا معاملہ مسلسل تعطل کا شکار ہے اور فاضل جج یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے کہ وہ خود کوئی حکم جاری کر سکتے ہیں یا انہیں چیف جسٹس کو لارجر بنچ بنانے کی درخواست کرنی چاہیے۔ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوئے ایک ماہ

Read more

پر امن پاکستان اور ہمارا کردار

ایک پرامن کمیونٹی وہ ہے جہاں افراد تشدد اور تنازعات سے پاک ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگی اور تعاون کے ساتھ رہتے ہیں۔ ایک پرامن کمیونٹی میں، افراد اپنی رائے اور عقائد کا اظہار آزادانہ اور بدلے کے خوف کے بغیر کر سکتے ہیں، اور وہ پرامن ذرائع سے تنازعات اور تنازعات کو حل کر سکتے ہیں۔ پرامن کمیونٹی کا ایک اہم مطلب تشدد اور تنازعات کی عدم موجودگی سے بالاتر ہے۔ اس میں انسانی حقوق، مساوات اور انصاف

Read more

مسلمان ماں کی ہندو بیٹیوں کو جائیداد میں حصہ کیوں نہیں ملا؟

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے معروف شہر احمد آباد میں وراثت کا ایک انوکھا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ماں کے اسلام قبول کرنے کے بعد ان کی جائیداد میں ہندو بیٹیوں کے حصے کا تنازع کھڑا ہوا۔

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: کیا قدرتی آفات کے بعد وی آئی پی دورے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بنتے ہیں؟

واضح رہے کہ وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ترکی دورے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس دورے کی منسوخی کا اعلان کیا گیا۔

Read more

پولیس سٹیشن میں 50 سالہ بوائے فرینڈ کے ہاتھوں 17 سالہ لڑکی کا قتل جس نے کیوبا کو ہلا کر رکھ دیا

کیوبا کی وزارت داخلہ کی جانب سے اس واقعے کے بعد صرف اتنا بتایا گیا کہ مجرمانہ ریکارڈ کے حامل ایک 50 سالہ شخص نے تیز دھار آلے سے اپنی 17 سالہ پارٹنر کو قتل کر دیا جو کمیونٹی نیشنل ریوولوشنری پولیس کے سب سٹیشن میں پناہ لیے ہوئے تھی۔

Read more

تیزی سے تنہا ہوتے انسان

تقریباً دو برس قبل گوشہ نشینی کی فراغت سے گھبرا کر میں نے کافی سنجیدگی سے ”ستارہ شناسی“کے اسرار و رموز دریافت کرنے کی کوشش کی تھی۔ ذہن اگرچہ ”عقل کا غلام“ تھا اور اقبال کا بیان کردہ ”ستارہ کیا میری تقدیر کو خبر دے گا….؟“بھی جی کوتسلی دیتا رہا ہے۔بہرحال آسٹریلیا میں مقیم اوریوٹیوب پر مقبول ایک ستارہ شناس نے 2020ء کا آغاز ہوتے ہی آئندہ 20برسوں میں ممکنہ طورپر نمودار ہونے والے چند واقعات کی بابت خبردار کیا

Read more

نفسیات کی رصد گاہ سے: ذہنی صحت سب کے لئے (2)

کیا آپ اوسط ذہانت کے لوگوں کے عمومی رویوں اور خصائل سے واقف ہیں؟ ویسے تو انسان فطرت کی ہر بو قلمینی اور مظاہر کو جادو گری سمجھ کر ہی اس کی کھوج میں نکلتا ہے اور علوم حاصل کرتا ہے لیکن نفسیات ان سب میں ایک ایسا مسحور کن علم ہے جو انسانی ذہن کی جادو گری کے مختلف کرتبوں سے آ گاہی دیتا ہے۔ اگرچہ یہ ایک مشکل کام ہے لیکن پھر بھی دماغ کی جادو گری کو

Read more

ایک تھا جنرل!

ایسا جنرل جس پر تاریخ میں پہلی بار آرٹیکل چھ یعنی آئین توڑنے کی سزا غداری کا مقدمہ چلا اور پھر ایک ایسا جنرل جسے بچانے کے لیے ادارے نے اپنے تمام اختیارات کا بھرپور استعمال کیا۔ عدالت کا راستہ ہسپتال کی طرف اور قانون کا اختیار کی طرف موڑ دیا گیا اور یوں بظاہر جنرل مشرف جیت گئے اور آئین ہار گیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

مشرف اللہ کی عدالت میں

اللہ نے اس ہر دم بدلتی دنیا کو تخلیق کیا ہے اور اس کا سفر اپنی منزل کی طرف جاری ہے۔ وقت گزرتا جاتا ہے، جو لمحہ گزر گیا وہ ماضی ہو گیا کبھی لوٹ کر نہ آنے کے لیے اور آنے والا لمحہ مستقبل ہے جو ہمارے بس میں نہیں۔ اور وقت کی اسی گردش میں ہمارا چند سالہ آزمائشی زندگی کا سفر جاری ہے اور ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اسے عمر میں اضافہ سمجھتے ہیں حالانکہ

Read more

خواتین کے تولیدی اعضا مسخ کرنے کا چلن

متعدد ممالک میں خواتین کے تولیدی اعضا مسخ کرنے کے رواج کی حوصلہ شکنی کے لیے اقوامِ متحدہ نے چھ  فروری کا دن بطور یومِ آگہی مخصوص کیا ہے۔ یہ دن دو ہزار بارہ سے ہر سال منایا جا رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ نے سماجی و معاشی زندگی کا معیار بہتر کرنے کے لیے دو ہزار تیس تک کے جو عالمی اہداف مقرر کیے ہیں ان میں خواتین کے مخصوص اعضا مسخ کرنے کے رواج کا خاتمہ بھی شامل ہے۔

Read more

آسام میں نابالغ لڑکیوں سے شادی کے جرم میں ڈھائی ہزار افراد گرفتار، چار ہزار ایف آئی آر درج

انڈیا کی ریاست آسام میں پولیس نے ایسے ڈھائی ہزار مردوں اور ان کے رشتے داروں کو گرفتار کر لیا ہے جنھوں نے گزشتہ دو برس کے دوران 18 برس سے کم عمر لڑکیوں سے شادی کی ہے۔

Read more

کیا ہم مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدہ ہیں؟

کشمیریوں کی ہندوستان کے غاصبانہ قبضے کے خلاف تحریک آج اپنے عروج پر ہے جس کا کریڈٹ کشمیر میں مسلح جدوجہد کرنے والے کسی گروپ کو نہیں بلکہ طلباء، تاجر، وکلاء اور اساتذہ سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے عام کشمیری کو جاتا ہے جو اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر تسلیم شدہ، اپنا قانونی حق لینے کے لئے بھارتی جارحیت کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے قابض بھارتی افواج کی طرف سے کی جانے والی انسانی حقوق

Read more

احمدی عبادت گاہوں پر منظم حملے اور ہماری بے حس خاموشی

ایک دفعہ پھر وہی رونا، پھر وہی تصویریں ، پھر وہی واقعات۔ لیکن اس دفعہ کچھ منظم انداز میں۔ احمدیوں کی قبروں کے بعد ان کی عبادت گاہوں پر حملے۔ پنڈدادن خان، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، اوکاڑہ، وزیر آباد، کراچی، شیخوپورہ، عمرکوٹ۔ یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ عام پاکستانی سوچے گا کہ ہر قسم کی بدامنی، بداخلاقی، بدحالی اس ملک میں عام ہے۔ پشاور مسجد بھی تو بم دھماکوں کا نشانہ بنی ہے، قبروں کی بے حرمتی کی خبریں

Read more

آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت ہندوؤں کے ہی نشانے پر کیوں؟

انڈیا کی ہندو نظریاتی تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کے ایک حالیہ بیان کی وجہ سے انھیں سوشل میڈیا پر ہندوؤں کی جانب سے ہی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

اسامہ ستی قتل کیس: 22 سالہ نوجوان کے قتل کے جرم میں دو سابق پولیس اہلکاروں کو سزائے موت، تین کو عمرقید

22 سالہ اسامہ ستی کو دو جنوری 2021 کو سرینگر ہائی وے پر رات ڈیڑھ بجے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں انسداد دہشت گردی پولیس سکواڈ کے پانچ اہلکاروں کو نامزد کیا گیا تھا۔

Read more

ہوچی من سے پاکستان تک

”ویت نام میں سورج طلوع ہوا تو دنیا والوں نے دیکھا کہ ہوچی من کھڑا تھا اور اپنے سامنے پھیلی بے پناہ طاقت کو للکار رہا تھا۔ اس نے کہنا شروع کیا کہ اگر تم ویت نام کو اپنے قبضے میں کرنا چاہتے ہوتو تمہیں چاہیے کہ اس ملک کے آخری مرد، عورت اور بچے کو مار دو ۔ تم ہر گھنٹے میں دس بندے مار سکتے ہو لیکن پھر بھی جیت ہماری ہوگی۔ غلامی میں رہنے سے بہتر ہے

Read more

یکجہتی کشمیر : یہ تری نوازش مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے

مسئلہ کشمیر کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی کہ انڈیا اور پاکستان کی دونوں ممالک اس خطے پر مکمل کنٹرول کے لیے تین جنگیں لڑ چکے ہیں جبکہ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر لائن آف کنٹرول کے ساتھ ’بلا اشتعال فائرنگ‘ کے الزامات بھی لگائے جاتے رہے ہیں۔ بر صغیر کی تقسیم کے وقت تمام ریاستوں کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ انڈیا یا پاکستان میں سے کسی ملک کے ساتھ الحاق کر سکتے ہیں، یا

Read more

قرآن کی بے حرمتی کے خلاف مقدمہ کون دائر کرے گا؟ (مکمل کالم)

اگر سویڈن میں فلسطینی مسلمانوں کا چھوٹا سا گروہ اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے پہنچ جائے، وہاں وہ یہودیوں کے خلاف نعرے بازی کرے اور انہیں سویڈن سے نکال باہر کرنے کا عزم کرے، یہی نہیں بلکہ ان مسلمانوں کے ہاتھ میں تورات کا نسخہ ہو اور وہ انہیں اسرائیلی یہودیوں کے سامنے نذر آتش کر دیں تو آپ کا کیا خیال ہے کہ امریکہ سے لے کر آسٹریلیا تک مغربی دنیا کا کیا رد عمل ہو گا؟ کیا آزادی

Read more

’مشرف نے ’لیجنڈ‘ بننے کا موقع گنوایا، مزید فیصلہ تاریخ کرے گی؟‘

جہاں کئی لوگ پرویز مشرف کو آئین توڑنے والے ڈکٹیٹر کے طور پر یاد رکھتے ہیں تو کئی لوگ ان کے وہ اقدامات بھی گنوا رہے ہیں جو ان کے نزدیک مشرف سے پہلے ناپید تھے۔

Read more

ایف نائن پارک میں خاتون کا مبینہ ریپ: ’خواتین کا تحفظ ہر حکومت کی ترجیحات میں سب سے نیچے ہے‘

خاتون کے مطابق اُنھیں اپنے ساتھی سے الگ کرنے کے بعد ڈرایا دھمکایا گیا، بال کھینچے گئے اور دھکا دے کر زمین پر گرانے کے بعد ان کا ریپ کر دیا گیا۔

Read more

کیا بھارت میں قرار داد مقاصد منظور ہوئی؟

اس کا سادہ جواب یہ ہے کہ ہندوستان کی دستور ساز اسمبلی نے قرار داد مقاصد منظور کی۔ یہ قرار داد پنڈت جواہر لال نہرو نے 13 دسمبر 1946ء کو پیش کی اور چھ ہفتے کے بحث مباحثے کے بعد 22 جنوری 1947ء کو متفقہ طور پر منظور کی گئی۔ اس وقت پاکستان قائم نہیں ہوا تھا۔ مسلم لیگ کے 73 ارکان دستور ساز اسمبلی کا حصہ تھے تاہم انہوں نے اسمبلی کا بائیکاٹ کر رکھا تھا۔ آئیے ہندوستان کی

Read more

پنجاب اور سندھ میں جماعت احمدیہ کی عبادت گاہوں پر حملوں میں تیزی: ’یہ ایک منظم مہم لگتی ہے‘

گذشتہ چند دنوں میں ایسے واقعات میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جہاں ایک عرصے سے ملک میں نفرت انگیز اور تشدد جیسے واقعات کا سامنا کرنے والی احمدیہ کمیونٹی کی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

خدا کا قانون آج بھی وہی ہے۔

یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ جب معاشرہ اخلاقی اقدار سے روگرداں ہو جائے تو دنیا کا کوئی بھی نظام وہاں بہتر نتائج نہیں دے سکتا۔ یہ اخلاقی اقدار ہی ہیں جو کسی بھی معاشرے میں انسانی حقوق کی محافظ ہوتی ہیں۔ جب افراد اخلاقی قیود سے آزاد ہونے میں ہی لذت محسوس کریں تو معاشرہ ایک ایسی لاعلاج بیماری کا شکار ہو جاتا ہے کہ جو بھی علاج تجویز ہو افاقہ نہیں ہوتا بلکہ ہرنیا علاج مزید تکالیف کا باعث

Read more

چھوٹے کام بڑی نیکیاں

گھر سے دفتر کی جانب جانے کے لئے باہر قدم رکھتے ہی سامنے ایک دبلے پتلے، تھکے ہوئے، پریشان حال اور وقت سے پہلے بڑھاپے کو چھوتے ہوئے پھیری والے پر نظر پڑی جو سائیکل پر کچھ پھل بیچنے کے لئے صدائیں بلند کر رہا تھا اور بڑی حسرت سے شہر کی اس پوش کالونی کے درو دیوار تکتے ہوئے گاہکوں کی راہ دیکھ رہا تھا۔ اپنے صحافیانہ تجسس سے مجبور ہو کر میں نے بوڑھے سے حال احوال کرنے

Read more

جب ارجنٹینا نے اپنے ہی شہریوں کے قتلِ عام کے لیے تاریخ میں پہلی مرتبہ طیارے کا استعمال کیا

19 جولائی 1924 کو ارجنٹینا میں اپنے حقوق کا مطالبہ کرنے والے 500 قدیمی باشندوں کا قتل کر دیا گیا تھا۔ اس واقعے کو ’نپالپی قتلِ عام‘ کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Read more

کراچی میں خاتون کا پولیس اہلکار کو تھپڑ: ’کارِ سرکار‘ میں مداخلت کیا ہوتی ہے اور خاتون اس کی مرتکب کیسے ٹھہریں؟

سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کے شہر کراچی سے ایک ویڈیو حال ہی میں سامنے آئی جس میں ایک پولیس افسر ایک گاڑی کو روک رہے ہیں جبکہ گاڑی سے نکلنے والی خاتون ان کے ساتھ الجھ رہی ہیں۔

Read more

حاجی نواز کھوکھر اور مصطفی نواز کھوکھر کی سیاست

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہ حاجی نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے دو سال ہوئے ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا تاحال پر نہیں ہوا انہوں نے اپنی زندگی میں ہی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور اپنے بڑے صاحبزادے مصطفی نواز کھو کھر کو اپنا سیاسی جانشین بنا دیا تھا جن کا شروع دن سے ہی سیاست کی طرف رجحان تھا۔ انہوں نے اپنے والد محترم کی

Read more

”لولی لنگڑی“ حکومت کے ہاتھوں بھونڈے انداز میں گرفتاریاں

پیر کے روز پشاور کی پولیس لائنز میں جو اندوہ ناک دہشت گردی ہوئی وہ ہمارے ذہنوں میں بے تحاشا سوالات اٹھانے کا سبب ہوئی۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ہم سب یکسو ہوکر ان سوالات کے تسلی بخش جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کرتے۔ ایسا مگر ہوا نہیں۔میڈیا میں تحریک انصاف کی جانب سے ”امپورٹڈ حکومت“ کے خلاف بنائے بیانیے ہی کا چرچہ رہا۔مذکورہ بیانیہ کے غیر منطقی اتباع میں یہ سازشی کہانی بھی بہت تیزی سے مقبول ہوئی

Read more