ٹیکس، زکوٰۃ اور منشیات: افغانستان میں طالبان حکمران اپنے ملک کی معیشت کیسے چلا رہے ہیں؟

ورلڈ بینک کے مطابق دسمبر 2021 سے اکتوبر 2022 تک طالبان حکومت نے ڈیڑھ ارب ڈالر سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا جو اس سے پہلے دو سال کے اسی عرصے میں اکھٹا ہونے والے ٹیکس سے زیادہ ہے۔

Read more

آئین اور ہماری بقاء

جب بھی کوئی ریاست وجود میں آتی ہے، تو اس میں بسنے والوں کا سب سے پہلا کام آئین کے تشکیل کا ہوتا ہے۔ کسی بھی ریاست کو چلانے کے لئے اصول یا ضابطے کی ضرورت ہوتی ہے اور آئین ان اصول اور ضابطوں پر مشتمل ایک کتاب ہے جو کسی بھی ریاست میں بسنے والے لوگوں کو راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ جیسے کہ ریاست کا نام کیا ہو گا، ریاست کا بنیادی ڈھانچہ کیسا ہو گا اور اس ریاست

Read more

لڑکیوں کی تعلیم پر پابندی پشتون کلچر یا طالبان کلچر؟ منیر اکرم کے بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید

منیر اکرم کے اس بیان پر سوشل میڈیا پر تنقید کی جا رہی ہے اور لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ کیا اقوامِ متحدہ جیسے فورم پر ایک سفیر کا اس طرح کا بیان دینا مناسب ہے؟

Read more

فلسطینی شہر جنین پر اسرائیلی حملہ، علقم آپریشن اور دنیا کا دوہرا معیار

غاصب اسرائیل کی اس نئی حکومت کی تشکیل کو ابھی ایک ماہ بھی پورے نہیں ہوئے ہیں۔ اس حکومت میں کئی شدت پسندوں کو کابینی وزیر بنایا گیا ہے۔ اتمار بن گویر کو قومی سلامتی کا وزیر بنایا گیا ہے۔ اس شخص کی شدت پسندی سے ہر کوئی واقف ہے۔ اس شخص نے وزیر بنتے ہی دو دنوں بعد ، مسجد اقصی میں در اندازی کر کے، ماحول کو پراگندہ کیا۔ پھر وہاں سے حالات بگڑنے شروع ہوئے۔ گزشتہ جمعرات،

Read more

بوائز وِل بی بوائز: ’لگتا ہے سی ایس ایس کا پرچہ بنانے والا انسٹاگرام کے ٹرینڈز سے بخوبی واقف تھا‘

مقابلے کے امتحان سی ایس ایس کے 2023 کا انگریزی مضمون کا پرچہ پاکستانی سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے جس میں امیدواروں کو ’بوائز ول بی بوائز‘ کے عنوان پر تفصیلی بحث کی دعوت دی گئی۔

Read more

ویمنز ورلڈ کپ 2023: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کیوں نہیں چاہتے کہ سعودی محکمہ سیاحت ایونٹ سپانسر کرے؟

شریک میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے فیفا سے ان رپورٹس کی ’فوری وضاحت‘ مانگی ہے جن کے مطابق سعودی عرب کی ٹورازم اتھارٹی کو 2023 کے خواتین ورلڈ کپ کے باضابطہ سپانسر کے طور پر نامزد کیا جائے گا۔

Read more

ٹیریئن وائٹ کیس میں عمران خان کا جواب: ’عوامی عہدہ چھوڑنے کے بعد ایسی درخواست دائر نہیں ہوسکتی‘

سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی مبینہ بیٹی ٹیریئن وائٹ کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر ان کی نااہلی سے متعلق دائر درخواست پر اپنا عبوری جواب اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروایا ہے۔

Read more

’سعودی عرب میں ڈی جی حج ایک خاتون ہو سکتی ہے تو پاکستان میں کیوں نہیں‘

’ڈی جی حج کوئی خاتون افسر کیوں نہیں ہو سکتی ہے؟‘ یہ سوال کئی لوگوں کی جانب سے اس وقت سے اٹھایا جا رہا ہے جب سے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی ایک مبنیہ آڈیو لیک منظر عام پر آئی ہے۔

Read more

سعودی عرب میں خفیہ سزائے موت: ’دفنانے کے لیے لاش ہے، نہ فاتحہ کے لیے قبر‘

انسانی حقوق کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق، سنہ 2015 یعنی جب سے شاہ سلمان اور ان کے بیٹے محمد بن سلمان نے اقتدار سنبھالا ہے، ملک میں پھانسی کی شرح تقریباً دوگنی ہو گئی ہے۔

Read more

ہمارے نوجوان پاکستان میں کیوں نہیں رہنا چاہتے؟

کچھ روز ہوئے، آپ کے نیاز مند نے عرض کی تھی کہ اس نے جوانی میں پاکستان کیوں نہیں چھوڑا اور اب بھی ایسا کوئی ارادہ نہیں۔ اخبار کا صفحہ ذاتی مکتوب نہیں ہوتا نیز یہ خیال رکھا جاتا ہے کہ ممکنہ حد تک متنازع نکات سے گریز کیا جائے۔ اس احتیاط سے مراد سچائی کی پردہ پوشی یا جھوٹ بولنا نہیں بلکہ کسی ممکنہ دل آزاری سے گریز ہوتا ہے۔ اب مگر کچھ ایسی صورت حال آن پڑی ہے

Read more

بھورا صاحب کو کوئی فرق نہیں پڑتا

جس نہج پر ملک پہنچ چکا ہے وہ نادر شاہ کے حملوں کے بعد کے ہندوستان کا لگ رہا ہے۔ مماثلت یہ ہے کہ حکمران بے ایمان، کرپٹ، خودغرض، بے حس، نکمے، کوتاہ نظر، اور غدار ہیں۔ فرق یہ ہے کہ حملہ گھوڑوں، تلواروں اور ہتھیاروں سے نہیں بلکہ سوچ اور پیسہ کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ دور، حالات اور ماحول سے ایسا لگ رہا ہے کہ جہاں آپ مقتدر طبقہ کے بارے خیال رکھ سکتے ہیں کہ وہ

Read more

گوادر کی نو مولود حق دو تحریک اور مولانا ہدایت الرحمان

عوامی سروے کے مطابق گوادر کے پسماندہ کمیونٹیز کے لیے سیاسی پشت پناہی سے قطع نظر، انصاف اور مساوات کے لیے یہ ایک اچھی اور بہترین تحریک رہی ہے اور حکمران اور مخالفین بھی کہتے تھے کہ ان کے تمام مطالبات جائز ہیں۔ یہ افواہیں ہیں یا حقیقت کہ مولانا ہدایت الرحمان جو کہ جماعت اسلامی کے جنرل سیکرٹری ہیں وہ صوبائی انتخابات کی تیاری کر رہے ہیں۔ اور وہ اپنے کئی انٹرویوز میں کہہ چکے ہیں۔ کیا ماہی گیر

Read more

بلدیاتی نظام۔ عوام سے دھوکہ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں آج کل گرفتاریوں کے ساتھ الیکشن کی کافی ہاہا کار مچی ہوئی ہی۔ ہر سیاسی رہنما خود کو جمہوریت کا نمائندہ سمجھ کر اپنے طور پر اپنی مرضی کی جمہوریت لانے پر مصر ہے تو کہیں سیاست کی شرم و حیا کے چیتھڑے کرنے میں تبدیلی بخار کی وبا کے ڈبو اور عمو لن ترانیوں کے انجکشن سیاسی ماحول کی کثافت بڑھا رہے ہیں، اس درمیان ملکی معاشی ابتری اور شدید مالی مشکلات سے

Read more

ناروے کے پرانے باسی : ”سامی“

ناروے کے شمال میں دور بہت دور ایک قوم آباد ہے جو اپنے قدیمی رسم و رواج، اچھوتی دستکاری، رنگا رنگ لباس، اپنی موسیقی، زبان اور تہذیب کو سنبھالے بیٹھی ہے لیکن ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی اور ماڈرن تعلیم بھی اپنائے ہوئے ہیں۔ یہ سامی قوم ہے جو ناروے کے اصلی قدیم باشندے ہیں۔ انہیں ناروے کے ”انڈیگوز“ بھی کہا جاتا ہے۔ سامی قوم چار مختلف ملکوں میں رہائش پذیر ہے۔ ناروے، سویڈن، فن لینڈ اور روس۔ ناروے میں ان

Read more

قومِ لوط کے عذاب سے ڈرانے والے

پاکستان میں کسی بھی غیر قانونی اور غیر اخلاقی کام میں ملوث ہونے پر شرمندگی ہو یا نا ہو! قانون کی موجودگی اور اس کی گرفت میں آنے کا ڈر ہو یا نا ہو! لیکن ایک بات کا یقینی طور پر سب کو ڈر ہے ( شاید نادانستہ خواہش بھی) اور وہ ہے اللہ کے عذاب کی آمد کا اور بات صرف یہی تک نہیں رہتی بلکہ اس عذاب کی سب نے اپنی اپنی توجیہات بھی تلاش کر رکھی ہیں۔

Read more

منٹو کا افسانہ زا‏ئد المیعاد کیوں نہیں ہوتا؟

آٹا، روٹی، پانی، گیس، بجلی، دوا، مکان، امریکی ڈالر، ممد بھائی، کہاں سے ملیں گے؟ انصاف ایک سنگین اور وزنی لفظ ہے۔ ہم اپنی زندگی میں ہمیشہ یہ امید کرتے ہیں کہ ہمارے ساتھ ممد بھائی اور رابن ہڈ جیسے ہیرو ہوں جو محرومیوں کی لعنت میں الجھے ہوئے عوام کو امید کی کرن دکھا سکیں۔ 2021 کے پاکستان سی ایس ایس اردو ادب کے امتحان میں ایک سوال تھا۔ منٹو کو برصغیر کا تخلیقی ضمیر کہا گیا ہے۔ شاید

Read more

گوادر کی ترقی اور ماہی گیر

2000 کی دہائی کے اوائل تک نسبتاً کم آبادی کے ساتھ ایک صدیوں پرانا، دور دراز ماہی گیری کا شہر، 2007 میں گہرے سمندر کی بندرگاہ کے آغاز کے ساتھ دنیا کے سامنے متعارف ہوا۔ تب سے، گوادر بین الاقوامی توجہ کا مرکز ہو رہا ہے۔ کئی بنیادی ڈھانچے کے منصوبے۔ گہرے سمندر کی بندرگاہ سے لے کر پہاڑی کی چوٹی کے ریزورٹس تک، ایران سے بجلی کی فراہمی، ایک نئی یونیورسٹی، ساحل کے کنارے ہائی ویز اور پاکستان کے

Read more

باچاخان: مقدس شخصیت یا باعمل سیاسی راہرو

یہ میری خوش قسمتی ہے کہ پروفیشنل ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ میرا تعلق ادب سے بھی ہے۔ اور میری مزید خوش قسمتی یہ ہے کہ میں کراچی میں رہائش پذیر ہوں۔ اور کراچی میں رہنے کی وجہ سے مجھے وکالت کے ساتھ ساتھ ادبی حلقوں میں بھی اٹھنے بیٹھنے کے مواقعے ملتے ہیں۔ اور میں اس حوالے سے کراچی آرٹس کونسل کا باقاعدہ ممبر ہوں اور ہر جمعے کو ہم رائٹر اینڈ ریڈر کیفے میں کسی نہ کسی موضوع

Read more

حاکم اور عوام کا اون، دودھ اور گوشت

یہ دنیا صرف صاحب حیثیت کی جنت ہے۔ عام آدمی کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔ یہ ہمیشہ غلام اور مزدور ہی ہے اور ہمیشہ ایسا ہی رہے گا۔ اس کی حالت سدھارنے کے نام پر اس کا استحصال کر لیا جاتا ہے اور یہ پھر اپنے کوہلو میں جت جاتا ہے اور شرفاء کے لئے خون پسینہ ایک کر دیتا ہے۔ اشرافیہ کا مطمح نظر بس ایک ہی رہا ہے کہ عام آدمی کو آم آدمی ہی سمجھا اور بنایا

Read more

بلاسفیمی لا: حصول نجات براستہ پارلیمان

17 جنوری 2023 کو ، پاکستان کی قومی اسمبلی نے توہین مذہب کے قوانین میں مزید ترمیم کرنے اور مقدس شخصیات کے خلاف توہین کی سزا میں اضافے کی تجویز پیش کی۔ مجوزہ ترامیم کے تحت مجرموں کو کم از کم 10 سال قید ہو سکتی ہے ترامیم کا مسودہ تیار کرنے اور متعارف کرانے والے قانون ساز مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا: ”یہ بل ہماری نجات کا سبب ہو گا اور اللہ ہمارے حکمرانوں کو اس بل کو حقیقی

Read more

سنسرشپ، طلبہ پر مقدمات اور گرفتاریاں: انڈین حکومت کو وزیراعظم مودی پر بی بی سی کی ڈاکیومینٹری کی سکریننگ پر اعتراض کیا ہے؟

انڈیا میں آج کل وزیرِ اعظم نریندر مودی پر بی بی سی کی بنائی گئی ڈاکیومینٹری کا بہت چرچہ ہے لیکن انڈین حکومت کی جانب سے اسے ’پروپیگینڈا‘ قرار دیا گیا ہے اور اس سوشل میڈیا اور سٹریمنگ پلیٹ فارمز سے ہٹانے کے علاوہ اس کی سکریننگ پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

Read more

کیا ظلم و ستم رہ جائیں گے اب دنیا میں پہچان وطن

ہم خوش قسمتی یا بد قسمتی سے پاکستان میں پیدا ہوئے اب ہم وہاں رہیں یا نہ رہیں دنیا بھر میں ہماری پہچان یہی ملک ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ جو لوگ میری طرح ملک سے باہر رہائش رکھتے ہیں وہ جب بھی اپنے گھر سے باہر جاتے ہیں تو اکثر ملنے والے یہ بات پوچھتے ہیں کہ آپ کا کنٹری کون سا ہے؟ اور اکثریت تو اب دیکھ کر ہی پہچان لیتے ہیں کہ تم پاکستان سے ہو؟ اس

Read more

ہماری تعلیم۔ قومی زندگی کا المناک پہلو

قوموں کی تقدیر کا فیصلہ علم کرتا ہے۔ انسان کی تہذیب نفس کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ اسی طرح دنیا میں ترقی کے لیے سب سے اہم چیز تعلیم ہے۔ آپ کو اگر قوموں کی برادری میں ایک باوقار جگہ پر کھڑا ہونا ہے تو اس کے لیے بھی تعلیم کے سوا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ جن تبدیلیوں کے ہم خواب دیکھتے ہیں، جن تبدیلیوں کو ہم اپنا ہم اپنا نصب العین بناتے ہیں وہ بھی تعلیم

Read more

دراڑوں بھری سوچ

یہ تو سب نے کہا بھی ہو گا اور سنا بھی ہو گا کہ تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں 80 فیصد لوگ تصویر کا صرف ایک رخ دیکھتے ہیں اور اسی پر اکتفا کرتے ہیں مگر 20 فیصد لوگ تصویر کے دونوں رخ پر توجہ دیتے ہیں اور یہ 20 فیصد انتہا کے ذہین لوگ ہوتے ہیں وہ ہر اس چھپے ہوئے راز کو جاننے کی کوشش کرتے ہیں جو عام لوگوں کی نظروں سے ہمیشہ اوجھل رہتا ہے۔

Read more

’مہاجر کیمپ‘ میں دستوری مسائل سے آگہی

بڑے بھائی کے نام باقاعدگی سے ماہنامہ ’ترجمان القرآن‘ آ رہا تھا جس کا ایک اچھا ذخیرہ گھر کے اندر موجود تھا جو اب مہاجر کیمپ میں تبدیل ہو چکا تھا۔ اس ماہنامے میں ان دنوں مولانا مودودی سورۂ یوسف کی ایک انتہائی اچھوتے انداز میں قسط وار تفسیر لکھ رہے اور بڑے اہم آئینی اور سیاسی نکات اٹھا رہے تھے۔ ان میں اللہ تعالیٰ کی حاکمیت کے ہمہ گیر تصور، اسلامی نظام میں اقتدار کی حدود و قیود، شہریوں

Read more

ریاستی جبر ، سوشل میڈیا اور قومی یگانگت

بدھ کی صبح سے رات گئے تک روایتی اور سوشل میڈیا کی تمام تر توجہ فواد چودھری کی گرفتاری پر مرکوز رہی۔ اس توجہ کا بغور جائزہ لیتے ہوئے میں گھبرا گیا۔ پیغام یہ ملا کہ 2011 سے ہم پر نازل ہوئی اندھی نفرت وعقیدت پر مبنی تقسیم پریشان کن حد تک شدید تر ہورہی ہے۔شہباز گل اور اعظم سواتی کے ساتھ جو سلوک ہوا تھا اس کے بارے میں عمران مخالفین کا رویہ نسبتاًمدافعانہ تھا۔ فواد چودھری کی گرفتاری

Read more

ہندوستان کا یوم جمہوریہ

جنوری کو بھارت میں یوم جمہؤریہ کے طور پر منایا جاتا ہے، اس روز بھارتی فوج پریڈ کی تقریب منعقد کرتی ہے جبکہ مختلف تعلیمی اداروں میں بھی اس دن کی مناسبت سے تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ بھارت اپنے آپ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار کہتا ہے جبکہ روز وہاں عوام کے حقوق کی پامالی کی جاتی ہے۔ 2016 میں انسانی اور سماجی حقوق سمیت مذہبی آزادیوں کے عالمی انڈیکس نے ہندوستان کو دنیا

Read more

اعتبار، بے اعتباری اور ہماری نفسیات

پاکستان کی سیاسی تاریخ آمریت اور سیاسی عدم استحکام کے مختلف ادوار سے عبارت ہے۔ آمریت تو ظاہر ہے عوام کو اس خوش فہمی میں بھی مبتلا نہیں ہونے دیتی کہ وہ حکومتی معاملات میں شراکت داری کا سوچ بھی سکیں۔ تاہم جمہوری حکومتوں سے عوام بجا طور پر دو توقعات بہرطور رکھتے ہیں۔ ایک جمہوری طور پر منتخب حکومتیں عوامی مفاد کے فیصلے کریں گی۔ اور دوسرے یہ کہ یہ فیصلے بند دروازوں کے پیچھے نہیں بلکہ عوام کی

Read more

آر ایس ایس سے مسلمان دانشوروں کی ملاقات: ’ان سے کہا کہ وہ نفرت انگیز بیانات کو غلط کہیں‘

ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس اور سرکردہ مسلم دانشوروں کے ملاقات میں بنارس کی گیانواپی مسجد اور متھرا کی عید گاہ کی زمین سے متعلق بھی بات ہوئی۔

Read more

کیا ججوں کو ہی دوسرے ججوں کو منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے؟

انڈیا کی اعلیٰ عدالتوں میں ججوں کے انتخاب کے لیے طویل عرصے سے ایک طریقہ کار رائج ہے جسے کالجیم سسٹم کہا جاتا ہے۔ اس کے تحت ججز ہی ججز کا انتخاب کرتے ہیں۔

Read more

ٹرک کی بتی!

مملکت خدا داد میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اور کار آمد شے ٹرک کی بتی ہے۔ جہاں ہر توانائی کا ذریعہ جامد ہو جائے وہاں ٹرک کی بتی کام آتی ہے۔ ویسے تو مملکت خداداد میں دنیا کے دوسرے بڑے بلکہ تھر کے کوئلے کی دریافت کے بعد پہلے بڑے کوئلے کے ذخائر ہونے کے باوجود شدید لوڈ شیڈنگ، گیس تیل پانی کی قلت کے سنجیدہ مسائل موجود ہیں لیکن اس سب میں بھی واحد سہارا ٹرک کی

Read more

26 جنوری کا فلسفہ۔ اور مسلمان

1947 ء میں مذہب کی بنیاد پر ہندوستان اور پاکستان کی تقسیم عمل میں آئی، جس کے نتیجہ میں ہند و پاک کے لوگوں کی نقل مکانی کا لامتناہی سلسلہ جاری ہوا، جس کے دوران نسل مسلم پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈھائے گئے، ان کے کارواں لوٹے گئے۔ ان کی خواتین کی عصمت دری کی گئی، انہیں تبدیلی مذہب پر مجبور کیا گیا، بالجبر ان کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کیے گئے۔ یہ تمام واقعات تاریخ کے اوراق

Read more

فواد چوہدری کی گرفتاری غیر ضروری مشقت کہلائے گی

تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری کی گرفتاری ایک افسوسناک واقعہ ہے۔ اس گرفتاری سے ملک کے سنسنی خیز سیاسی ماحول میں کوئی بہتری پیدا ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اگرچہ وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے واضح کیا ہے کہ فواد چوہدری کو حکومت کے ایما پر گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ الیکشن کمیشن کے سیکرٹری کی شکایت پر اداروں کو دھمکانے اور ان کی توہین کرنے کے الزام میں ان کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔ لیکن ملک

Read more

اسرائیلی حکومت، عالمی تشویش اور فلسطینیوں کا امتحان

غاصب اسرائیل میں نئی حکومت تشکیل دی جا چکی ہے۔ یہ حکومت ایک بار پھر ”لیکوڈ“ پارٹی کے چیرمین بنجامن نیتن یاہو کی قیادت میں، 29 /دسمبر 2022 کو تشکیل دی گئی ہے۔ اس سے پہلے بھی نیتن یاہو نے بحیثیت وزیر اعظم پانچ بار غاصب و قابض اسرائیل کی حکومت کی قیادت کی ہے۔ یہ چھٹی بار اس شخص نے وزارت عظمی کا حلف لیا ہے۔ اس حکومت میں جو خاص بات ہے وہ یہ ہے کہ اس بار

Read more

پاکستانی ڈراموں کی خواتین کے لیے ذہنی تخریب کاری

ڈاکٹر عظمیٰ سلیم کے مضمون ”پاکستانی ڈرامہ اور بے عمل نسوانی کردار“ کو پڑھنے کے بعد میں بھی خواتین سے پاکستانی ڈراموں کے بارے میں کچھ باتیں کہنا چاہتی ہوں۔ پچھلے سال ایک عزیز دوست کے شوہر کی وفات کے بعد ان کے ساتھ زیادہ وقت گزرنے لگا۔ اپنی پیدائش کے ملکوں سے دور اور اب درمیانی عمر میں ہم خیال دوست ہی ہمارے خاندان ہیں۔ انہوں نے مجھے اپنے ساتھ کچھ پاکستانی ڈرامے دکھائے جن کو دیکھ کر میں

Read more

نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم کی سکریننگ کا تنازع: انڈیا کی یونیورسٹی میں طلبا پر پتھراؤ کیوں ہوا؟

انڈیا کے دارالحکومت دلی کی جواہر لال یونیورسٹی میں چند طلبا پر اس وقت پتھراؤ کیا گیا جب وہ حال ہی میں انڈین وزیر اعظم نریندر مودی پر بنائی جانے والی بی بی سی کی دستاویزی فلم کی سکریننگ کے لیے اکھٹے ہوئے تھے۔

Read more

بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے عوام

جب دوسرے ممالک کو تیزی سے ترقی کرتا ہوا دیکھتے ہیں تو فوراً اپنے وطن کا خیال آتا ہے۔ ہمارے پاکستان میں کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہو رہا ہر شخص پریشان حال دکھائی دیتا ہے۔ جس طرف دیکھیں لوگ بھکاریوں کی طرح لائنوں میں لگے ہوئے ہیں۔ آٹے کے حصول کے لیے لمبی لائنیں ہیں ایسی ایسی دردناک داستانیں ہیں۔ دل خون کے آنسو روتا ہے۔ صبح سے لے کر شام تک لوگ آٹے کے حصول کے لیے کوشاں

Read more

میڈیا اور اندرونی کہانی

آج جو موضوع بحث کے لیے حاضر ہے وہ سیاسی، اخلاقی اور سماجی قدروں کے حوالے سے پیش ہے موضوع کو پڑھا جائے تو ایسا معلوم پرتا ہے کہ یہ مکمل طور پر سیاسی ہی ہو گا کیوں کہ قوم کی اکثریت روزانہ سیاسی اندرونی کہانیاں چینلز پر دیکھتی ہے اور جو ہمارے جیسے چینلز کی آواز بند کر کے کام کر رہے ہوتے ہیں ان کی نظر بھی اندرونی کہانی کے ٹکرز پر ٹھہر جاتی ہے اور یہ ایک

Read more

گڈ بائے مسٹر چوہدری

میرا دکھ یہ ہے کہ میرے پیارے جنہوں نے مجھے جینا اور پیار کرنا سکھایا، ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لئے چھوڑے چلے جا رہے ہیں۔ اکلاپے کا دکھ سہا نہیں جاتا، تنہائی کھانے کو دوڑتی ہے اور چاروں اور پھیلتی وحشت ڈراتی ہے۔ میری روح کی گہرائی میں کچھ جذبات ہیں جو لفظوں کا جامہ پہننے پر راضی نہیں، وہ میرے دل کے نہاں خانے میں جاگزیں ہیں اس لئے روشنائی کے ساتھ کاغذ پر منتقل ہونا نہیں

Read more

بلوچستان ہمدردی کا مستحق ہے

گوادر کی بندگاہ تک سی پیک کے ذریعے چین کی رسائی نے صدیوں سے نظروں سے اوجھل پڑے بلوچستان کی ترقی کے امکانات کو روشن کیا تو تکنیکی مہارت سے عاری بلوچ قبائل کو ایک طرف آبادی کا تناسب تبدیل ہونے کے خوف نے دبوچ لیا تو دوسری جانب اسٹریٹجک اہمیت کی حامل گوادر کی تجارتی بندرگاہ عالمی طاقتوں کے مابین کشمکش کا میدان بن کر قومی سلامتی کا مسئلہ پیدا کر رہی ہے۔ 1950 کی دہائی میں سوئی سے

Read more

ہیروں کے تاجر کی بیٹی جس نے اربوں کے کاروبار کی ملکیت ٹھکرا کر راہبہ بننے کا فیصلہ کیا

مذہبی سکالرز کا کہنا ہے کہ جین مت سے تعلق رکھنے والے ایسے افراد کی تعداد گذشتہ چند سال میں تیزی سے بڑھی ہے جو دنیاوی فوائد سے کنارہ کشی کر رہے ہیں۔ تاہم دیوانشی کی عمر میں ایسا فیصلہ لینا غیر معمولی ہے۔

Read more

راﺅ انوار کی ’باعزت بریت‘ سے تحریک انصاف کی توہین آمیز واپسی تک

ملک بھر میں بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے پھیلی تاریکی کے عالم میں آج دو اہم خبریں ملکی سیاست اور عوامی مزاج پر گہرا اثر مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ ایک طرف تحریک انصاف کے 45 ارکان قومی اسمبلی نے اپنے استعفے واپس لینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ اب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی پوزیشن حاصل کرسکیں۔ بدقسمتی سے یہ فیصلہ بہت تاخیر سے کیا گیا ہے اور ملکی سیاست پر منفی اثرات کے

Read more

ریڈیو پاکستان: شدید بحران کا شکار

ریڈیو پاکستان یعنی پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن آج کا شدید مالی بحران کا شکار ہے۔ تنخواہوں اور پنشن کا حصول ایک جاں گزیں معاملہ بن چکا ہے۔ جس کی وجہ سے اس ادارے کے حاضر اور ریٹائرڈ ملازمین میں سخت اضطراب پایا جاتا ہے۔ لیکن حد درجہ افسوسناک بات یہ ہے کہ بعض فورمز پر ریڈیو کی افادیت پر غیر حقیقت پسندانہ تبصرے ہور ہے ہیں اور کم علم، کم فہم افراد کی طرف سے یہ دعوی کیا جا رہا ہے

Read more

’چاہے سکول کے دروازے بند ہوں، بیٹیوں کا ہاتھ پکڑ کر انھیں سکول لے جائیں‘

پروفیسر اسماعیل مشعل، جو کابل میں ایک نجی یونیورسٹی چلاتے ہیں، کا کہنا ہے کہ افغانستان میں خواتین کو جن پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وہ اب ان کی برداشت سے باہر ہو چکی ہیں۔

Read more

سی این این پرڈیوسر سے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب تک: محسن نقوی کون ہیں؟

پی ٹی آئی کی جانب سے الزام عائد کیا جاتا ہے کہ محسن نقوی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے قریب ہیں اور صوبے میں انتخابات پر اثرانداز ہو کر ان کی انتخابی مہم کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

Read more

نیک بادشاہ یا قانون کی حکمرانی؟

قانون کی حکمرانی کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر بہت نیچے آتا ہے۔ لیکن حیرت انگیز طور پر اس کوئی گفتگو کوئی مباحثہ نہیں ہو رہا۔ حالاں کے اس ملک کو در پیش بیشتر مسائل کی وجہ ہی قانون کی حکمرانی کا فقدان ہے۔ قانون کی حکمرانی کی کچھ بنیادی شرائط ہیں، جن کو پورا کیے بغیر قانون کی حکمرانی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ لیکن ان شرائط کو بھی پورا کرنے کے لیے کسی سماج میں

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more

کینیڈا شام میں داعش کے کیمپوں میں قید رہنے والے 23 شہریوں کو وطن واپس بلائے گا

کینیڈا شمال مشرقی شام کے کیمپوں میں زیر حراست اپنے 23 شہریوں کو وطن واپس بلانے پر راضی ہو گیا ہے کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اُن 23 شہریوں کو ملک واپس آنے دیں گے جو شمال مشرقی شام میں دولت اسلامیہ کے کیمپوں میں قید تھے۔ اس گروپ میں چھ خواتین، 13 شیر خوار بچے اور چار مرد شامل ہیں۔ برطانیہ اور کینیڈا کی دوہری شہریت رکھنے والے جیک لیٹس جن کی برطانوی شہریت منسوخ

Read more

’میں نے خفیہ طور پر اپنے ریپ کرنے والے شخص کا اعتراف ریکارڈ کیا‘

اپنے ریپسٹ کے اعترافی بیان کی آڈیو منظر عام پر لانے والی ایک خاتون کا کہنا ہے کہ وہ معاشرے کو بتانا چاہتی تھیں کہ جسمانی تشدد پہنچانے والا ایک انسان کتنا ’مکار‘ ہوسکتا ہے۔

Read more

امریکہ انڈیا میں سفیر کیوں نہیں بھیج رہا، کیا جو بائیڈن نیو دہلی کو نظر انداز کر رہے ہیں؟

تقریباً دو سال سے نئی دہلی میں کوئی امریکی سفیر نہیں ہے۔ جو مسائل سفارتخانے کی سطح پر حل ہو سکتے تھے، وہ پریس کانفرنس میں وزرائے خارجہ کو اٹھانا پڑے۔ آخر امریکہ نے دو سال تک انڈیا جیسے ملک میں اپنا سفیر کیوں نہیں بھیجا؟

Read more

اگر یہ سچ ہے تو انجام برا

چشم فلک نے ہبوط آدم سے لے کر اس وقت تک سطح ارض پر لاکھوں انقلابات دیکھے، عبرت انگیز، دیدہ کشا، حیرت زا، ابھرتی ہوئی قوموں کو دیکھا، الٹتی ہوئی سلطنتوں کو دیکھا، چمکتی ہوئی تہذیبوں کو دیکھا، مٹتے ہوئے تمدنوں کو دیکھا، ثریا رس محلات کو دیکھا، پھر ان کے کھنڈرات کو دیکھا، ریت کے تودوں کو لالہ زار بنتے اور شگفتہ و شاداب گل کدوں کو ویرانوں میں تبدیل ہوتے دیکھا کہیں راکھ کے ڈھیر کے نیچے خوابیدہ

Read more

ٹیریئن وائٹ: عمران خان کے خلاف پرانا کیس کیا نئی مشکل کھڑی کر سکتا ہے؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے طرف سے ٹیریئن وائٹ کی مبینہ ولدیت کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر اُن کے خلاف نااہلی سے متعلق درخواست کی سماعت میں عمران خان کو 27 جنوری تک عبوری جواب جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

ہیری اور میگھن۔ نیٹ فلیکس کی دستاویزی فلم۔ ایک تبصرہ

31 اگست 1997 کو پیرس کی ایک سرنگ میں لیڈی ڈیانا کے المناک حادثے اور موت کو دنیا کیسے بھول سکتی ہے۔ نیٹ فلیکس کے حالیہ سیزن کراؤن نے لیڈی ڈیانا کی زندگی اور موت کے زخم ہرے کر دیے ہیں۔ برطانیہ کے شاہی خاندان کا خیال تھا کہ ڈیانا جیسی کم عمر، ناتجربہ کار اور معصوم لڑکی شہزادہ چارلس کی خرمستیوں کو برداشت کر لے گی اور اس کے کمیلا سے نہ ختم ہونے والے افیئر کو بھی نظرانداز

Read more

نریندر مودی پر بی بی سی کی دستاویزی فلم جسے انڈیا نے ’پروپیگنڈا‘ قرار دیا

انڈیا کی وزارت خارجہ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر نشر کی گئی بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کو مسترد کیا ہے جس میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ مودی بطور وزیر اعلیٰ 2002 کے گجرات فسادات کو روکنے میں ناکام کیوں ہوئے۔

Read more

شہناز تاتاری۔ خواتین کے حقوق کی علمبردار

مجھے یاد نہیں شہناز تاتاری سے میری ملاقات کب ہوئی لیکن میں نے ابرار رضوی اور شہناز تاتاری کو اکٹھے دیکھا میرا تعارف ابرا رضوی نے ہی کرایا ابرار رضوی مزاحمتی تحریک کا سرخیل تھا ذوالفقار علی بھٹو کا شیدائی جس نے اپنی پوری زندگی پیپلز پارٹی کو دے دی ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کے لڑ مرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنے والا ابرا رضوی محض اپنی سفید پوشی کی وجہ سے پارٹی میں کوئی بڑا مقام پیدا

Read more

جنوب مشرقی ایشیا اور یورپی نوآبادیات – ایک مختصر تذکرہ

براعظم ایشیا کا جغرافیائی خطہ، جو مرکزی چین کے جنوب، برصغیر کے مشرق اور آسٹریلیا کے شمال مغرب میں واقع ہے، جنوبی مشرقی ایشیا کہلاتا ہے۔ دو حصوں ( ایشیا سے زمینی طور پر ملحق علاقے اور مشرق اور جنوب مشرق کی جانب جزائر اور مجمع الجزائر ) پر مشتمل اس خطے میں برما ( میانمار ) ہند چینی ( لاوس، ویت نام، کمبوڈیا) ، سیام ( تھائی لینڈ ) ملائشیا، سنگاپور، انڈونیشیا فلپائن، برونائی اور مشرقی تیمور کل گیارہ

Read more

ریاض میں آج میسی بمقابلہ رونالڈو: کیا مشرق وسطیٰ بالخصوص سعودی عرب عالمی کھیلوں کا نیا مرکز ہے؟

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ارجنٹائن اور پرتگال سے تعلق رکھنے والے دو بے مثال کھلاڑیوں کے درمیان آج ہونے والا یہ میچ ثابت کرتا ہے کہ خلیجی ممالک خاص کر سعودی عرب کا فٹبال میں اثر و رسوخ بڑھتا جا رہا ہے۔

Read more

عوام کا معیار زندگی، ایک لمحۂ فکریہ

معیار زندگی کا تعلق مادی اشیا اور سہولیات کے حصول کے ساتھ ساتھ اس کے سماجی ماحول اور ذہنی کیفیت سے بھی ہے۔ ذہنی کیفیت اور دماغی صحت تو خیر ہمارے ہاں موضوع بحث ہے ہی نہیں مگر چلیں کچھ چیدہ چیدہ اصول جو دنیا نے وضع کیے ہیں انہی پر خود کو پرکھ لیتے ہیں مثلاً تعلیم اور اس کی شرح خواندگی، صحت اور حفظان صحت کے اصولوں پر عمل، جمہوری اقدار، آزادی اظہار، سماج میں خواتین کا مقام،

Read more

ڈاکٹر غلام مرتضیٰ عاطر کی کتاب ”استفسار“ کا ریویو

”استفسار“ کو آج ایک بار ھر پڑھا تھا۔ اب تک میں اسے چار بار پڑھ چکی ہوں۔ جب اسے پہلی بار پڑھا تو لگتا تھا ایک نہ ایک دن یہ غم مذکورہ ماضی کا حصہ بنیں گے اور انسان، ہمارے معاشرے کا انسان ان غموں سے آزاد ہو گا۔ اس بار ”استفسار“ کو پڑھا، ملک اور معاشرے کی حالت دیکھی تو لگا کہ یہاں کبھی کچھ نہیں بدلنے والا۔ ایک قدم آگے اٹھاتے ہیں تو چار قدم پیچھے رکھتے ہیں۔

Read more

آزادی نسواں اور انہضام آزادی

وہ آزادی نسواں کا پرچارک ہی نہیں بلکہ اسے عملی جامہ پہنانے کا خواہاں بھی تھا۔ جس طرح ایک زمانے میں انگلستان میں دو چار عملی سوشلسٹ سرمایہ دار پیدا ہوئے تھے جنہوں نے مزدوروں کو بنیادی انسانی سہولیات دینا شروع کی تھیں اسی طرح اس نے بھی یہی خیال کیا کہ جہاں اور جس طرح اس کا بس چلتا ہے وہ عمل کرے گا۔ ماں تو قدامت پرست تھی بہنوں پر ماں اور بڑے بھائیوں کی گرفت تھی۔ وہ

Read more

عورتوں سے نفرت آن لائن اتنی مقبول کیوں ہے؟

متنازع برطانوی نژاد امریکی انفلوئنسر کی گرفتاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑے پیمانے پر دستیاب نقصان دہ اور جنسی مواد اور نوجوانوں میں اس کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے بارے میں ایک بحث کو جنم دیا ہے۔

Read more

کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور سے منسوب متنازع بیان کی حقیقت کیا ہے؟

کوئٹہ کور کمانڈر لیفٹینینٹ جنرل آصف غفور نے دورہِ گوادر کے دوران نومنتخب کونسلروں سے بھی ملاقات کی جس کے بعد ان سے منسوب ایک متنازع ویڈیو بیان وائرل ہے۔ مگر اس بیان کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

کیا تحریک انصاف کراچی کے انتخابات سے سبق سیکھے گی؟

ملک میں ہر پل کوئی نئی سیاسی پیش رفت دیکھنے میں آ رہی ہے لیکن حیرت انگیز طور پر معاشی دباؤ اور سکیورٹی مسائل سے گھرے اس ملک میں یہ دونوں پہلو نہ تو ’خبر‘ ہیں اور نہ ہی ان پر کوئی پر مغز بحث سننے میں آتی ہے۔ البتہ شہ سرخیوں اور چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز میں یہ اعلان ضرور سنا جاسکتا ہے کہ خیبر پختون خوا اسمبلی توڑنے کی سمری کب اور کیسے جاری ہوگی یا تحریک انصاف

Read more

کلیان: پہلی ہندوستانی ڈاکٹر خواتین کا شہر

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے دوپہر بارہ بجے کے قریب ہم پونا پہنچے۔ پونا کا تاریخ میں اہم مقام ہے۔ بھارت کے تیسرے دورے پر مجھے پونا آنے کا موقع ملا تھا۔ میں اس شہر کا تفصیلی تعارف میں اس سفرنامہ کے تیسرے حصہ میں کروں گا۔ اب میں آپ کو کلیان کے بارے میں کچھ بتانا چاہتا ہوں۔ ممبئی سے ساٹھ کلومیٹر پہلے کلیان نام

Read more

میرے مرشد کی لن ترانیاں

میرے مرشد کریم کا تازہ تازہ فرمان مارکیٹ کی زینت بن چکا ہے، فرماتے ہیں کہ قرآن کا حکم ہے کہ دوسروں کے گناہوں اور عیبوں پر پردہ ڈالو، میرے مرشد کا کیا کہنا؟ ”میٹھا میٹھا ہپ ہپ، کڑوا کڑوا تھو تھو“ میرے مرشد کی فطرت کا خاصہ ہے، وقت پڑے تو حلال کو حرام اور ضرورت ہو تو اگلے ہی لمحے اسی حلال کو حرام کو قرار دینا بھی انھی کو زیبا ہے بلکہ اس خصوصیت کے جملہ حقوق

Read more

کیا جھوٹ بولنے سے سیکس ریپ میں تبدیل ہو جاتی ہے؟

ایک مرد کو ایک ایسے جرم میں اپنی سزا کو چیلینج کرنا پڑ رہا ہے جو اُسے اس وجہ سے دی گئی کہ اُس نے ایک ایسی عورت کے ساتھ سیکس کی جو ان کے ساتھ ہم بستر تو ہوئی تھی لیکن اس مرد نے عورت سے جھوٹ بولا تھا کہ اُس نے قطع قنات (vasectomy) کا آپریشن کرایا ہوا ہے۔ قطع قنات کے آپریشن سے مرد کی منی کا انزال ختم ہو جاتا ہے۔ ’لیکن کسی کو ریپ کے

Read more

کشمیر کی آئینی حیثیت کی بحالی تک انڈیا سے مذاکرات نہیں ہو سکتے: وزیراعظم آفس کی وضاحت

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ’العریبیہ‘ نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو کے چند گھنٹوں بعد وزیر اعظم آفس کے ترجمان نے وضاحت کی ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان بات چیت کا آغاز صرف اُسی وقت ہو سکتا جب انڈیا پانچ اگست 2019 کو انڈیا کے زیر انتظام کشیمر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے اقدام کو واپس نہیں لیتا۔

Read more

گمنام اگر ہوں گے تو کیا نام نہ ہو گا: عاصمہ شیرازی کا کالم

چھ برس تک مملکت پاکستان کے سیاہ و سفید پر حکمرانی کرنے والے دبئی میں سُرخ بتی کے احترام میں کھڑے یہ پیغام دے رہے تھے کہ ملک کے آئین کو توڑنا مشکل نہیں مگر بیرون ملک سگنل توڑنا بے حد مشکل ہے۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

امریکہ میں مقیم چترال کی بیٹی: انسانیت کی خادم

پاکستان میں جون 2022 کے مہینے سے شروع ہونے والی بارشوں کے نتیجے میں پاکستان کے چاروں صوبوں میں سیلاب سے تباہی آئی ہے، ایک ہزار سے زائد لوگ موت کے منہ میں جا چکے ہیں، جن میں سے زیادہ تر بچے ہیں جبکہ لاکھوں ایکڑ پر مشتمل فصلیں مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اس سیلاب سے 5 لاکھ سے زائد افراد اپنے گھر، مال، مویشی اور روزگار سے محروم ہوچکے ہیں اور درد

Read more

ڈریں اس وقت سے جب قاسم علی شاہ وزیراعظم ہوں گے

ہمیں ڈر لگتا ہے ایسے بندے سے جو اس قسم کا دعوی کرتا ہو کہ "اس کے پاس تو مالک کا دیا ہوا سب کچھ تھا مگر اس کے دل میں اچانک سے غریبوں کا درد محسوس ہوا تو وہ لوگوں کی تقدیر سنوارنے میدان سیاست میں آ گیا” یقین مانیں ہمارے اوسان خطا ہو جاتے ہیں جب ہمارے کانوں کو اس قسم کے دعوے سننے کو ملتے ہیں کہ میں اپنی زندگی کا فل بلون اسٹارڈم انجوائے کر چکا

Read more

پروفیسر برادری مشکل میں

صوبہ بلوچستان میں کالجوں کی کل تعداد تقریباً 135 ہے اور ان کالجوں میں پڑھانے والے پروفیسروں کی تعداد 3500 کے لگ بھگ ہے۔ اپنے حقوق، مفادات اور بقا کے لیے پروفیسر برادری کی اپنی ایک تنظیم ہے جو بلوچستان پروفیسرز اینڈ لکچررز ایسوسی ایشن، یعنی بی پی ایل اے کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ہر دو سال بعد بی پی ایل اے کے صاف شفاف انتخابات ہوتے ہیں اور اکتوبر 2022 کو بی پی ایل اے کے انتخابات

Read more

قومی دھارا اور اقلیتیں؟

”قومی دھارا“ عرصہ دراز سے زیر بحث ہے۔ کچھ کا خیال ہے کہ اقلیتیں مخلوط طرز انتخاب یا متناسب نمائندگی یا موجودہ سلیکشن سسٹم سے قومی دھارے میں ہیں اور جدا گانہ انتخابات سے قومی دھارے سے جدا ہو جاتی ہیں۔ انتخابی سسٹم پر بحث کرنے سے پہلے اگر ہم قومی دھارا کی تعریف کو سمجھ لیں تو بہتر ہو گا کہ قومی دھارا ہے کیا؟ انگریری میں قومی دھارے کا مطلب ہے۔ ”National stream“ یعنی ایک مرکز میں سب

Read more

پوٹھوہار کے ”دادا امیر حیدر“ کی وفات پر ”نوحہ“

آہ! عظیم مزدور دوست اور سوشل ریفارمر راجہ جہانگیر اختر بھی ہم میں نہیں رہے سب نے اپنی اپنی باری پر چلے جانا ہے راجہ جہانگیر اختر کا تعلق خطہ پوٹھوہار کے قصبہ بالیمہ (کلر سیداں ) سے تھا لیکن اپنی پوری زندگی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزار دی تاہم انہوں نے اپنی جنم بھومی کو فراموش نہیں کیا وہ پوٹھوہار کے عوام کے حقوق کے لئے لڑتے لڑتے بالآخر گردوں کی جان لیوا بیماری کے ہاتھوں زندگی ہار

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر ( 6 )

یحییٰ خان کو امریکہ اور چین کی طرف سے مدد نہ آنے پر دکھ تھا۔ دوسری طرف چین پاکستان کے عسکری اور سیاسی رہنماؤں کی طرف سے معاملے کا سیاسی حل نکالے جانے میں تساہل پر اپنی جگہ سخت مایوس تھا۔ ایک خیال ہے کہ 3 دسمبر کو اگر تمام محاذوں پر جنگ کا اعلان نہ کیا جاتا تو بھارت بین الاقوامی سرحد پار نہ کرتا اور یوں ممکن تھا کہ معاملے کا کوئی سیاسی حل نکل آتا۔ سقوط ڈھاکہ

Read more

پاکستان میں طلاق کی بڑھتی شرح تشویشناک

رانیہ لاؤنج میں بیٹھی ٹی وی پر ایک مشہور سیریل دیکھ رہی تھی۔ اس کے والدین کے کمرے سے جھگڑے کی آوازیں باہر تک سنائی دے رہی تھیں۔ سیریل میں موجود کرداروں میں بھی شدید جھگڑے کی سی کیفیت تھی۔ رانیہ نے غیر ارادی طور پر ٹی وی کا والیم بڑھا دیا۔ جی میں آیا کہ چینل بدل دے مگر اس کی اندرونی و بیرونی کیفیات دونوں نے اسے ایسا کرنے سے روکا۔ اس کے والدین کے مابین کئی سالوں

Read more

ایران میں مظاہرے: ’تشدد سے چیخنے کی آوازیں گھنٹوں تک سنائی دیتی رہیں‘

بدنام زمانہ ایون جیل سے لکھے گئے خط میں، جسے بی بی سی نے دیکھا، سیپیدہ کولین نے تفتیش کرنے والوں کی جانب سے اپنے اور دیگر قیدیوں کے ساتھ کیے جانے والے وحشیانہ سلوک کو بیان کیا۔

Read more

’گھر واپسی‘ یا اقلیتوں کا خاتمہ

انڈیا کا آئین بظاہر سیکولر ہے جس میں ساری اقلیتوں کے تحفظ کا ذکر ہے اور انہیں وہ تمام حقوق حاصل ہیں جو اکثریتی ہندو مذہب کے پیروکاروں کو حاصل ہیں۔ انڈیا کا آئین مسلمانوں، عیسائیوں، سکھوں، بدھوں، پارسی اور جین کو اقلیت تصور کرتا ہے اور ان کی موجودہ تعداد انڈیا کی آبادی کا 20 فیصد ہے۔ اس سیکولر آئین کی وجہ سے کبھی کبھی اقلیتوں کے نمائندے اہم عہدوں بشمول صدر، نائب صدر اور وزیر اعظم پر بھی

Read more

بچہ ہے یا ماں باپ کی خواہشات کا جھنڈا!

ڈاکٹر کیوں بن رہے ہو؟ شوق ہے کیا؟ خوشی حاصل کرنی ہے یا دولت کمانی ہے؟ ہمارا پسندیدہ سوال۔ میڈیکل سٹوڈنٹس کو پڑھاتے پڑھاتے کبھی محسوس ہو کہ سامنے بیٹھے ہوؤں کو جمائیاں آئیں اور آنکھیں موندی جانے لگیں، نظر فون پہ گڑنے لگی، خاموشی بڑھنے لگی، اشارہ ہے جی یہ اشارہ۔ بوریت کمرے میں داخل ہو چکی، دلچسپی بھاگ چکی۔ خیر ہماری زنبیل میں بھی نسخے بہت۔ ان سب مرحلوں سے گزر کر ہی گھاگ استاد بنے ہیں۔ چلو

Read more

علی رضا اکبری: ایران نے اپنے سابق نائب وزیر دفاع کو جاسوسی کے الزام میں پھانسی دے دی

ایران کے سابق نائب وزیر دفاع علی رضا اکبری کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کا الزام عائد کرتے ہوئے 2019 میں موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ ان پر الزام تھا کہ انھوں نے ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی سے ’پرفیوم کی بوتل اور ایک شرٹ کے بدلے میں خفیہ معلومات حاصل کیں۔‘

Read more

دنیا بھر میں خواتین کا ’خود سے شادی‘ کا رواج کیوں مقبول ہو رہا ہے؟

2011 میں سپین کی 10 خواتین نے مل کر اعلان کیا کہ وہ اپنے آپ سے شادی کر رہی ہیں۔ یہ غیر معمولی عمل، جو بظاہر ایک مزاح سے شروع ہوا، روایتی رشتہ ازدواج کے خلاف اعلان بغاوت تھا۔

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی 26

ہمارے فرائض کا ایک تقاضا یہ بھی تھا کہ ہر شفٹ میں ایک گشتی ٹیم ڈیوٹی کے آغاز اور اختتام کے وقت مقامی پولیس اسٹیشن کا دورہ کرے اور ڈیٹن سمجھوتے کے تحت دیے گئے اختیار کو استعمال کرتے ہوئے حوالات کا معائنہ کر کے یہ دیکھے کہ وہاں کسی ایسے شخص کو تو بند نہیں رکھا گیا ہے، جس کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہ ہو، یوں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جا رہی ہو۔ مقامی پولیس اس

Read more

راشد خان کی بیگ بیش سے نکلنے کی دھمکی: ’کرکٹ کو سیاست سے دور رکھیں‘

خواتین اور لڑکیوں پر طالبان کی پابندیوں کی بنا پر آسٹریلیا نے مارچ میں افغانستان کے خلاف مینز ون ڈے سیریز کھیلنے سے انکار کیا ہے۔ تین میچوں کی یہ سیریز متحدہ عرب امارات میں کھیلی جانی تھی۔

Read more

ماہ پارہ صفدر کا زمانہ اور ان کی کہانی

بچپن سے ریڈیو سننے کے شوق نے ہمیں لفظوں کی درست ادائیگی، بڑے اچھے انداز اور نستعلیق لہجے میں اردو اور پنجابی زبان سننے کا عادی بنا دیا تھا۔ گھر میں ریڈیو پر والد محترم خبریں سنتے تھے جس دوران سارے گھر میں سناٹا چھا جاتا تھا۔ بی بی سی پر سیربین اور خبریں سن کر جب وہ فارغ ہوتے تو ریڈیو سننے کی ہماری باری آتی۔ پی ٹی وی کا ایک ہی چینل ہوتا تھا اور شام آٹھ بجے

Read more

آن لائن کار سروس چلانے والوں کے مسائل

کریم، اوبر اور ان ڈرائیو آن لائن کار کمپنیاں پاکستان میں خاصی مقبول ہیں۔ ان میں ’ان ڈرائیو‘ کا کرایہ بہت مناسب ہے۔ میں خود کریم اور ان ڈرائیو کی موٹر سائیکل اور کار میں راولپنڈی، سیالکوٹ، لاہور اور کراچی میں سفر کرتا ہوں۔ کبھی پسنجر اور کیپٹن/ڈرائیور میں اونچ نیچ کے واقعات بھی منظر پر آ جاتے ہیں۔ لیکن خود ان کمپنیوں کے لئے اپنی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں چلانے والوں کو کیا مسائل درپیش ہیں اس پر کبھی

Read more

چوہدری پرویز الہی: پنجاب کا کامیاب حکمران

چوہدری پرویز الہی پہلی دفعہ پنجاب کے وزیراعلی بنے تو اپنے اقدامات کے ذریعے اس دور کو یادگار بنا دیا انھوں نے صوبے میں کئی اہم کام کیے جن میں ون ون ٹو ٹو ریسکیو سروسز قائم کر کے عوام کو پہلی دفعہ ان کی دہلیز پر سرکاری خدمات مہیا کیں اور عوام کو پہلی دفعہ کسی مشکل اور ایمرجنسی صورتحال میں حکومت کی فوری مدد میسر آئی۔ ہزاروں بے روزگار افراد کو سرکاری ملازمتیں مہیا کی گئیں۔ بیوروکریسی کے

Read more

اپنی مدد آپ

”خدا ان کی مدد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں“ ۔ کسی نے یہ جملہ یونہی نہیں کہہ دیا ہو گا بلکہ یہ انسان کی زندگی بھر کا تجربہ، قوموں کی جد و جہد اور نسلوں کی ریاضت کا عکاس ہے مگر یہ ہے کیا؟ اپنی مدد آپ کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے آپ کو اپنا اور اپنے مسائل کا ادراک ہو اور آپ ان کو حل کرنا چاہتے ہوں اور ہمارے ہاں کسی مسئلے

Read more

بچوں کی فطرت میں عزت و تکریم کی عادت

لفظ عزت یوں تو ایک ادھ حروف کا مجموعہ ہے لیکن اس کا مطلب سمندر کی اتھاہ گہرائیوں اور فضا کی بے کراں وسعتوں پر محیط ہے۔ اگرچہ عزت کے مفہوم میں کسی انسان کے احساسات، خواہشات، خیالات اور حقوق کی پاسداری شامل ہیں لیکن عزت صرف بنی نوع انسان تک محدود نہیں بلکہ اس حصار میں حیوانات، نباتات، مقامات اور یہاں تک کہ پوری کائنات آتی ہے۔ ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم دین کے احکامات،

Read more

طالبان سے متعلق ’بیان کو توڑ مروڑ‘ کر میرے خاندان کو خطرے میں ڈالا گیا: شہزادہ ہیری

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے اس بات کو ایک ’خطرناک جھوٹ‘ قرار دیا ہے کہ انھوں نے اپنی سوانح عمری میں افغانستان میں فرائض کی ادائیگی کے دوران 25 طالبان جنگجوؤں کے مارنے کے واقعے کو فخریہ بیان کیا ہے۔

Read more

صاحب منزل

کسی کو خراج تحسین پیش کرنا بھی عدل کے زمرے میں آتا ہے، اور ہم اس بات کے بھی قائل ہیں کہ ملزم کو مجرم کہنا ظلم ہے۔ اسی طرح خراج تحسین میں بھی حسن معاملہ تب ہی ممکن ہے جب تک ہم وسیع تناظر میں کسی شخص کو سمجھیں، پڑھیں اور اس سے تعلق قائم کریں۔ یہ بھی شرط نہیں کہ اس میں معانقہ ہو یا نا ہو۔ بے شک دنیا کے بہترین تعلق کی امثال میں ہم ان

Read more

ویپنگ: ای سگریٹ کی پچاس سال پرانی ٹیکنالوجی اچانک مقبول ہو کر تشویش کا باعث کیوں؟

انگلینڈ میں صحتِ عامہ کا محکمہ سرگرمی کے ساتھ ویپنگ کو تمباکو نوشی کے متبادل کے طور پر فروغ دینے میں مصروف ہے۔ تاہم انڈیا، ارجنٹینا اور ہانگ کانگ سمیت بعض ممالک میں ای سگریٹ پر پابندی عائد ہے کیونکہ حکام اسے نو جوانوں کے اندر تمباکو نوشی کی ممکنہ وبا کا سبب قرار دیتے ہیں۔

Read more

معاشی دہشت گردی، ذمہ دار کون؟

اب جب جنرل باجوہ ملک کی معیشت کے جنازے پر ذمہ دار عمران خان کو ٹھہرا رہے ہیں اور عمران خان ہر بُرائی کی ذمہ داری جنرل باجوہ کے کاندھوں ڈال رہے ہیں تو کون سی عدالت یہ طے کرے گی کہ پاکستان کی معیشت اور امن کے ساتھ کیا کھیل کھیلا گیا ہے؟ معیشت کے جنازے پر بین کرنے والے ایک صفحے کی حکومت کے تمام کردار کس حد تک ذمہ دار ہیں؟

Read more

حامد میر کا کالم، سابق باجوہ انتظامیہ کی کشمیر پالیسی، حقائق، سیاست

معروف صحافی حامد میر کا 9 جنوری کوایک کالم شائع ہوا جس میں انہوں نے کشمیر کے حوالے سے سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ، آئی ایس آئی کے سربراہ فیض حمید اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے متعلق کئی باتوں کا انکشاف کیا۔ کالم میں بیان کردہ باتیں سیاسی اور عوامی حلقوں میں زیر بحث بھی ہیں۔ حامد میر نے کالم میں کہا کہ سابق باجوہ رجیم نے بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی میں اس بات

Read more

انٹرنیٹ کا جال

کئی دہائیوں کی تگ و دو کے بعد امریکہ نے یکم جنوری 1983 میں جدید انٹرنیٹ کا جال دنیا میں پھینکا مطلب وہ انٹرنیٹ متعارف کروایا جسے آج دنیا کی لگ بھگ 63 فیصد آبادی استعمال کرتی ہے۔ پاکستان 90 کی دہائی میں انٹرنیٹ سے متعارف ہوا۔ 2012 تک تقریباً 10 فیصد پاکستانی انٹرنیٹ تک رسائی رکھتے تھے لیکن 2021 تک یہ تعداد 54 فیصد تک پہنچ چکی تھی، مطلب ایک محتاط اندازے کے مطابق 118 ملین لوگ پاکستان میں

Read more