ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل؟

4ُٓ اپریل 1979 ء کو 51 سال کی عمر میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو لیاقت باغ سے 6 کلو میٹر دور ڈسٹرکٹ جیل راولپنڈی میں نواب احمد خان قصوری کے قتل میں پھانسی کی سزا دے دی گئی یہ وہی کمپنی باغ ہے۔ جہاں 16 اکتوبر 1952 کو سٹنگ پرائم منسٹر لیاقت علی خان کو جلسہ عام میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا پھر اسی لیاقت باغ میں 27 دسمبر 2007 ء کو بے نظیر

Read more

ملک کے ’6 بہادر جج‘ اور تین سو وکیلوں کی اپیل

پاکستان میں بداعتمادی کی فضا اس حد تک سنگین اور پریشان کن ہے کہ کوئی بھی فرد یا گروہ مسائل حل کرنے کے لیے متوازن، موثر، دیرپا اور عقلی جواز پر استوار کوئی راستہ اختیار کرنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اس کی بجائے اپنی محدود سوچ کے مطابق کسی بھی مسئلہ کا حل تلاش کرنے پر اصرار کیا جاتا ہے۔ کسی مخصوص رائے یا حل کے برعکس آنے والی ہر تجویز کو بددیانتی اور غیر منصفانہ قرار دے کر مسترد

Read more

جج صاحبان کا خط کس کے لیے بنے گا ”وبال جان“

مشہور فلاسفر افلاطون کا قول ہے کہ حاکم وقت ایک دریا کی مانند ہے اور رعایا چھوٹی ندیاں اگر دریا کا پانی میٹھا ہو گا تو ندیاں بھی میٹھا پانی دیں گی اور اگر دریا کا پانی تلخ ہو گا تو لازمی ندیوں کا پانی بھی تلخ ہو گا، اس کے شاگرد سقراط نے ایک بار کہا تھا کہ عدل کا قیام اسی معاشرے میں ممکن ہے جس کے افراد قدرتی صلاحیتوں کے مطابق اپنے اپنے فرائض انجام دے رہے

Read more

آئیں اپنی ریاستی ذمہ داریاں پوری کریں!

یہ بات نہایت خوش آئند ہے کہ پاکستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی بار پچھلی تین حکومتوں کے دوران وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ اگرچہ وزراء اعظم تبدیل ہوتے رہے یا ان ہاؤس تبدیلی آتی رہی اور گو جمہوریت گردش میں رہی لیکن جمہوریت گردش کرتی رہی۔ مسائل اپنی جگہ لیکن جمہوریت کی اے بی سی مکمل کرنے پر الیکشن کمیشن، فوج اور تمام سیاست دان خواہ وہ اپوزیشن سے ہوں یا حکومت سے مبارک

Read more

جمہوریت کے ثمرات سے کون مستفید ہوتا رہا ہے

جدید جمہوری امریکا کے بانی سابق سیاہ فام امریکی صدر ابراہم لنکن نے امریکی ریاستوں کے مابین سیاہ فام افراد کی غلامی کے مخالفین اور اس کے حق میں لڑی جانے والی جنگ کے شہداء کی یاد میں امریکی شہر گیٹس برگ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”یہ قوم مردہ، بے کار قوم کی طرح نہیں مرے گی، یہ ایک عظیم قوم کی طرح خدا کی ماتحتی میں آزادی کا ایک نیا جنم لے گی

Read more

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججوں کا خط: عدلیہ پر اسٹیبلشمنٹ کے دباؤ کے الزامات کی حقیقت کیا ہے؟

اس خط کے منظر عام پر آنے کے بعد بدھ کو پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس بھی منعقد ہوا، جس کے بعد وزیر قانون کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف چیف جسٹس قاضی فائز عیسی سے سپریم کورٹ میں ملاقات کریں گے جس میں یہ معاملہ بھی زیر بحث آ سکتا ہے۔

Read more

ایک کروڑ سولہ لاکھ طلبا پر قیامت صغری

ملک پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے بعد قائد اعظم سمیت تمام راہنماؤں کی دلی خواہش تھی کہ جلد از جلد پاکستان کو ایک مضبوط آئین دیا جائے تاکہ اس پر عملدرآمد کرتے ہوئے پاکستان ترقی کی منازل طے کر سکے۔ 1948 اور 1956 کے آئین کے بعد بالآخر 1973 میں اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان اور پاکستانی عوام کو جامع اور مضبوط آئین دیا، جو آج تک نافذ العمل ہے۔ یہ الگ بات ہے

Read more

اپُن کا کرانچی (1)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

اور ہم نے کتاب چھپوائی

ایک تصویر انٹرنیٹ پر ایک محترمہ نے پبلک پوسٹ کے طور پر لگائی، یہ حال میں ہوئی کسی آرٹ کی نمائش کی تصویر ہے۔ کسی طرح اتفاقاً یہ تصویر مسافر کے سامنے آ گئی۔ مسافر نے اس مکان کو دیکھا تو زمان کے ایک اور دور میں پہنچ گیا جہاں مسافر اس مکان میں پایا جاتا تھا۔ یہ جگہ آرٹ کے لیے شروع سے مختص رہی ہے۔ یہ لاہور میں ایر فورس کا ایر ڈیفنس سکول تھا جو کہ اب

Read more

کیا یہ ادھورا انصاف نہیں؟

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں قائم سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے جسٹس شوکت صدیقی کی اسلام آباد ہائی کورٹ سے برطرفی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تحریری فیصلے میں واضح طور پر لکھا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جج صاحب کو ہٹانے کا فیصلہ غیر قانونی تھا۔ اس وقت کے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر صدر نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا جو نوٹیفیکیشن جاری کیا تھا، اعلیٰ

Read more

عدلیہ کا عہدِ سیاہ کار اور غلطیوں کی اصلاح!

کیا غلاظت میں لت پت ماہ و سال تھے۔ ”پروجیکٹ عمران“ فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا تھا۔ نوازشریف نامی بھاری بھرکم پتھر کو راستے سے ہٹانے کی حکمت عملی طے پا رہی تھی۔ پانامہ کی زنبیل فتنہ کھل چکی تھی۔ نوازشریف کیخلاف کارروائی کیلئے عمران خان اور سراج الحق کی آئینی درخواستیں فضول، لغو، ناکارہ اور لایعنی قرار دیکر شاہراہِ دستور پر پھینکی جاچکی تھیں جب منصوبہ سازوں کو ایسے ججوں کی ضرورت پیش آئی جنہیں چکنی مٹی

Read more

تاریخ نہ سہی، کیلنڈر ہی سیدھا کر لو

اگر زرا سی چھان پھٹک کر لی جاتی تو محض 19 برس پرانی حقیقت کی تصدیق ہو سکتی تھی کہ قرار دادِ لاہور 22 مارچ 1940 کو ایک کمیٹی نے مرتب کر کے 23 مارچ کو عام بحث کے لیے پیش کی۔ یہ بحث 24 مارچ کی رات تک جاری رہی اور پھر اسے منظور کر لیا گیا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم بات سے بات۔

Read more

محمد علی: مسجد سے فلم سٹوڈیوز تک

فصیل میں مقید ملتان شہر میں داخل ہونے کو چھ دروازے ہیں۔ ان میں ایک لوہاری دروازہ بھی ہے۔ وجہ ہائے تسمیہ اس دروازے کی دو بتائی جاتی ہیں۔ ایک تو یہ کہ اس کے اندر داخل ہوتے ہی آہن گروں کی بستی تھی جہاں دن رات لوہا ڈھالا جاتا تھا، چناں چہ لوہا کی نسبت سے اسے لوہاری گیٹ کہا جانے لگا۔ دوسری وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ لاہور کو جانے والا راستہ اسی دروازے کی دہلیز

Read more

اک زرداری سب پہ بھاری

پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری کی مسلسل سیاسی فتوحات پر پیپلز پاٹی کے کارکنوں نے اک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگایا گیا اس نعرے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو چڑانے کے لئے اس نعرہ کا اسی طرح ورد کرتے ہیں جس طرح وہ جئے بھٹو اور بے نظیر بے قصور کے نعرے لگاتے رہے پیپلز پارٹی کے اجتماعات میں اب بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر کارکنوں

Read more

سینیارٹی نظر انداز کرنے کی تاریخ

پاکستان میں زیادہ تر سینیارٹی کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور پاکستان کے آئین کو بنے ہوئے تقریباً 51 سال مکمل ہونے کو ہیں مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کریں۔ عدلیہ کی بدترین تاریخ کے موجد جسٹس منیر تھے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ”ضرورت غیر قانونی کام کو قانونی بنا دیتی ہے،“ جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا

Read more

ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جو کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا

کراچی کے پٹنی محلے کی کچی پکی گلیوں کا بھولو بینکاک کےعالیشان اپارٹمنٹ، دبئی کے مہنگے ترین ہوٹلز اور موزمبیق دارالحکومت ماپوتو کے پُر تعیّش جُوا خانوں تک پہنچ کر حاجی ابرہیم، بھولو کیسے بنا؟ انڈر ورلڈ کی کمائی سے صدارتی انتخابات کی فنڈنگ کیسے کرنے لگا؟

Read more

کوئی امید بر نہیں آتی

رب لم یزل کا فرمان ہے ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ کسی قوم کے حال کو نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے اوصاف کو نہیں بدل دیتی اور جب اللہ کسی قوم کی شامت لانے کا فیصلہ کر لے تو پھر وہ کسی کے ٹالے نہیں ٹل سکتی اور نہ اللہ کے مقابلے میں ایسی قوم کا کوئی حامی و مددگار ہو سکتا ہے“ سورۃ الرعد آیت 13 ) ۔ آج قوم مسلم کی یہ حالت ہے کہ لگ

Read more

صدر زرداری کی حلف برداری

تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ”نگہبانوں“ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ”لیک“ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا کہ ہفتے کے پانچ روز یہ کالم لکھ کر لوگوں کو اخلاقیات اور اصولوں کی بابت بھاشن دینے والا نصرت جاوید بذاتِ خود حکمرانوں سے ”ٹوکریاں“ لینے

Read more

نہیں امکاں جاناں

ہم اس تصور میں سکون پاتے ہیں کہ وہ فوج جو ہمارے ملک کی اور خود ہماری محافظ ہے اس کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے لیکن یہ امیج، شخصیت اور کردار اس وقت دھندلانے لگتا ہے جب ہم اپنی فوج کے سیاسی اور کاروباری عزائم اور کرپشن کی وسعتوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ اگر اس تحریر کو فوج کے محض سیاسی کردار پر بحث تک محدود رکھیں تو دس میں سے نو افراد ہمارے اس خیال

Read more

سرکاری خدمات کے محکمے

سول سروس میں لفظ سول کا لغوی معنی ہے ”ملکی اجتماعی شہری گروہ“ اور سروس کا مطلب ہے ”نوکری اور خدمت کرنا۔“ لہذا سول سروس دراصل اجتماعی طور پر شہریوں کی خدمت کرنے کی نوکری ہے۔ ذرا سوچیے! کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ آپ نوکری بھی کر رہے ہیں جس سے ظاہر ہے آپ کا گھر بار بھی چلتا ہے اور رب تعالیٰ سے خدمت کا ثواب بھی پائے چلے جا رہے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں بیورو

Read more

بھٹو ،سپریم کورٹ کا فیصلہ: حق جو حقدار تک نہیں پہنچا

پاکستانی تاریخ میں بہت سے مقدمات ایسے ہیں جنہیں حتمی فیصلہ دے کر بند نہیں کیا گیا کیونکہ قوم بالخصوص ادارے ان واقعات کے پیچھے چھپا ’پورا سچ‘ تلاش کرنے میں ناکام رہے۔ 1977 ء میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی برطرفی اور 1979 ء میں ان کی پھانسی بھی اسی فہرست میں شامل ہے۔ ان دونوں اہم ترین واقعات نے پاکستان کی تاریخ کی سمت ایسی تبدیل کی کہ ان کے اثرات اب تک ہمارے نظام پر مرتب

Read more

آصف علی زرداری کا ضلعی کونسلر کا الیکشن ہارنے سے دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان بننے تک کا سفر

آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے میں آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں یوں وہ پاکستان کے پہلے ایسے سیاستدان بن گئے ہیں جو دو مرتبہ منصب صدارت پر فائز ہوئے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نے آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی کا تفصیل سے احاطہ کیا ہے۔

Read more

سرکاری خدمات کے محکمے

سول سروس میں لفظ سول کا لغوی معنی ہے ”ملکی اجتماعی شہری گروہ“ اور سروس کا مطلب ہے ”نوکری اور خدمت کرنا۔“ لہذا سول سروس دراصل اجتماعی طور پر شہریوں کی خدمت کرنے کی نوکری ہے۔ ذرا سوچیے! کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ آپ نوکری بھی کر رہے ہیں جس سے ظاہر ہے آپ کا گھر بار بھی چلتا ہے اور رب تعالیٰ سے خدمت کا ثواب بھی پائے چلے جا رہے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں بیورو

Read more

تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟

چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44 برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / تین کے منقسم فیصلے سے نواب محمد احمد خان کے مقدمہ قتل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کی تھی۔ نصف صدی کے اس سفر میں سپریم کورٹ کی عمارت ہی پشاور روڈ

Read more

44 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر

چونکہ اس ریفرنس کے مدعی فیصلے سے مطمئن ہیں تو باقی لوگوں کو بھی مطمئن ہو جانا چاہیے۔ عام زبان میں فیصلے کی سمجھ یہ آئی کہ بھٹو کو پھانسی دینے والے کیس میں انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوئے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

Read more

تاریخ کو "درست کرنا”، محض شاعری ہے

محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل

Read more

بھٹو صاحب کا مقدمہ: صدارتی ریفرنس میں کیا سقم تھا؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی سزائے موت کے بارے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی اور کل سپریم کورٹ نے اپنی مختصر رائے جاری کی۔ اور اسے چیف جسٹس جناب فائز عیسیٰ صاحب نے خود عدالت عظمیٰ میں پڑھ کر سنایا۔ اس کے مطابق اس وقت جس طرز پر لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اس مقدمہ کی سماعت کی گئی اس سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے۔ اور جس طرز پر اس مقدمہ کی

Read more

صدارتی الیکشن اور زرداری: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل ہو چکی ہے۔ اس تشکیل سے بادی النظر میں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ ایوان میں مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن عوام کو متحرک رکھنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسمبلیوں اور اپنی پریس گفتگو میں شعلہ بیانی ہوتی رہے گی۔ مگر پارلیمنٹ میں معمول کی کارروائی جاری رہے گی۔

Read more

چار اپریل 1979 سے 6 مارچ 2024 تک

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اس وقت اٹھایا جب ملک دو لخت ہو چکا تھا انہوں نے اس بچے کچھے پاکستان کو اپنے سیاسی تدبر سے ایٹمی قوت بنایا وہ پاک چین دوستی کے معمار تھے اور اسلامی ممالک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتے۔ 1974 میں لاہور میں ہونے والی اسلامی سر براہی کانفرنس میں ان کا کردار رہتی دنیا تک یاد رکھا

Read more

اور بھٹو پھانسی سے بچ گئے

اس سوشل میڈیائی عہد میں عجب رسم چلی ہے کہ وقتی جذبات پہ ٹرولنگ کر کے اس کی اہمیت کو اپنے انداز میں ٹھٹھا اڑا کر ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے کہ شاید اس واقعے کی ایک ہی جہت ہو سکتی ہے۔ 6 مارچ 2024ء کو سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی سزا کالعدم قرار دی تو پڑھنے کو ملا؛ ”سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ۔ شکر ہے بھٹو صاحب پھانسی سے بچ گئے۔“ اس ٹرولنگ

Read more

کشمیر میں حضرت بل کی تاریخی درگاہ جسے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کی خصوصی توجہ حاصل ہوئی

یہ تاریخی درگاہ صرف سیاسی سٹیج ہی نہیں بلکہ مسلح تشدد کا بھی شکار رہی ہے۔ نومبر 1993 میں کشمیر میں مسلح شورش کو صرف تین ہی برس ہوئے تھے کہ اچانک یہ خبر عام ہوئی کہ حضرت بل میں 40 مسلح شدت پسندوں نے پناہ لے کر کئی لوگوں کو یرغمال بنا لیا ہے۔

Read more

بھٹو کیس : ری ٹرائل کے لئے مناسب قانون سازی کی جائے!

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے 1978 میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو دی جانے والی سزائے موت کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس مقدمہ کے دوران میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے تھے۔ یہ رائے 2011 میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے دائر کیے گئے ریفرنس پر سماعت کے بعد دی گئی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کے

Read more

پارلیمنٹ نہیں چلے گی؟

بالا آخر عام انتخابات کے انعقاد کے 21 ویں روز 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں گئی صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا ایوان نامکمل ہونے کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا لیکن 28 فروری 2024 کو رات پونے بارہ بجے سمری پر دستخط کر کے سرپرائز دیا شنید ہے۔ راولپنڈی سے آنے والے ”پیغام رساں“ نے انہیں با وقار طریقے سے ایوان صدر سے روانگی کے لئے سمری پر

Read more

محمود شام کے ”روبرو“

ایک زمانہ تھا جب اخبار نویس صرف واقعات ہی رپورٹ نہیں کیا کرتے تھے بلکہ صاحب اسلوب انشا پرداز بھی ہوا کرتے تھے۔ زبان و بیان کا چٹخارہ اور عبارت آرائی، اخباری تحریروں کا خاصہ ہوا کرتے تھے۔ اب خال خال کوئی صحافی نظر آتا ہے جس کی تحریر میں ادیبانہ شان ہو، جیسے وجاہت مسعود، یا پھر گئے وقتوں کی کوئی کوئی نشانی باقی ہے۔ جناب محمود شام بھی انہی بھلے وقتوں کی نشانی ہیں جب صحافی حضرات صاحب

Read more

آزادی سے غلامی تک کا سفر

حال ہی میں ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ نظر سے گزرا۔ ایک سیاسی ریلی کے دوران جب بھٹو تقریر کر رہے تھے تو ایک گائے نجانے کہاں سے اسٹیج پر آ گئی۔ گھبرانے کے بجائے، بھٹو نے فی البدیہہ کہا، ”یہاں تک کہ گائے بھی پی پی پی (پاکستان پیپلز پارٹی) میں شامل ہونا چاہتی ہے!“ یہ دلچسپ فقرہ ان کے سیاسی کیریئر کا یادگار لمحہ بن گیا۔ بھٹو نے تو وہ بات یقیناً ازراہ مذاق

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

شکریہ اسٹیبلشمنٹ آپ کا بہت شکریہ۔

پاکستان کے متنازعہ ترین بلکہ ملکی انتخابی تاریخ پہ بدنما داغ کی مانند منعقد انتخابات گزر گئے، حکومتوں کی تشکیل مکمل ہونے کے مراحل میں ہے، مگر جو بات بلکہ ہولناک بات اب تک دور دور تک نظر نہیں آ رہی وہ ہے ملک میں سیاسی، معاشی استحکام، امن اور سلامتی جو ان انتخابات کے نتیجے میں متوقع تھی۔ پاکستان کی قوم پر امید تھی کہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں سیاسی استحکام آئے، معاشی بدحالی، معاشرتی افراتفری کے

Read more

’سرپرائز‘ یا ’ہنگامی‘ دوروں کا مقصد محض سیاسی تشہیر ہوتی ہے یا اس سے عوام کو فائدہ بھی ہوتا ہے؟

’ماضی کے ادوار میں بھی اس نوعیت کے ہنگامی اور سرپرائز دورے بکثرت ہوا کرتے تھے، تو کیا دہائیوں سے چلے آنے والے اس رواج کی بدولت آج پنجاب کا تھانہ کلچر تبدیل ہو چکا ہے؟ کیا سرکاری ہسپتالوں میں لواحقین کو علاج کی بہتر سہولیات میسر آ چکی ہیں، کیا سرکاری اداروں سے عوام کو باآسانی ریلیف مل رہا ہے؟‘

Read more

شدت پسندی کا جن بوتل میں کیسے بند ہو گا؟

ایسے لگتا ہے کہ پاکستان ایک گول دائرے میں چل رہا ہے۔ یہ 1985 کے جنرل ضیاء الحق کے دور میں 8 سال کے وقفے سے قائم ہونے والی پارلیمنٹ کا ایوان بالا یعنی سینیٹ تھا۔ چیئرمین غلام اسحاق خان کی صدارت میں اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر مولانا کوثر نیازی توجہ دلاؤ نوٹس پر بول رہے تھے۔ مولانا کوثر نیازی کے ہاتھ میں اس روز کا ایک قومی روزنامہ تھا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے حوالے

Read more

شہید آوینی اور پاکستانی جمہوریت

دنیا میں اسلامی جمہوریہ کی اصطلاح کا استعمال سب سے پہلے پاکستان کے لئے کیا گیا۔ یہ شہید آوینی﴿ایک ایرانی محقق﴾ کی تحقیق ہے۔ یوں تو ”اسلامی جمہوریت“ کی اصطلاح آج کل ہر جگہ زیر بحث ہے۔ نوجوانوں کے اذہان میں طرح طرح کے سوالات ہیں۔ اسلامی جمہوریت ہے کیا؟ آیا اسلامی جمہوریت نامی کوئی اصطلاح موجود بھی ہے؟ آیا اسلامی جمہوریت مغرب سے لی گئی ہے؟ آیا اسلام اور مغربی جمہوریت کے مرکب کا نام اسلامی جمہوریت ہے؟ آیا

Read more

آزادی سے غلامی تک کا سفر

حال ہی میں ذوالفقار علی بھٹو کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ نظر سے گزرا۔ ایک سیاسی ریلی کے دوران جب بھٹو تقریر کر رہے تھے تو ایک گائے نجانے کہاں سے اسٹیج پر آ گئی۔ گھبرانے کے بجائے، بھٹو نے فی البدیہہ کہا، ”یہاں تک کہ گائے بھی پی پی پی (پاکستان پیپلز پارٹی) میں شامل ہونا چاہتی ہے!“ یہ دلچسپ فقرہ ان کے سیاسی کیریئر کا یادگار لمحہ بن گیا۔ بھٹو نے تو وہ بات یقیناً ازراہ مذاق

Read more

نذیر ناجی: چشم تر سے ادھر اور سمندر کے پار

21 فروری کی شام تھی۔ محترمہ یاسمین حمید کا انٹرویو کرنا تھا۔ لاہور کی نہر پہ جیل روڈ کے انڈر پاس سے گزر رہا تھا۔ فون کی گھنٹی بجی۔ تنویر جہاں کا نام تھا۔ فون اٹھایا۔ مختصر پیغام تھا ’نذیر ناجی نہیں رہے‘۔ گویا کسی نے بدن کے حساس حصے پر نشتر چبھو دیا ہے۔ آنسو میری آنکھوں میں کیا سلسلہ وار آئے۔ ایبٹ روڈ پہنچا تو ایک عزیز نے کہا کہ غالباً آپ اس خبر کے بعد آج کا

Read more

”پاپا“ ناجی صاحب

غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ”ناجی صاحب“ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ”میں تمہارا پاپا ہوں“ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔ ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970ء کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ”شہاب“ کے مدیر تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہورکے دو دوستوں کے ساتھ میں اس ہفت روزے کے دفتر ان سے ملاقات کے لئے گیا تھا۔ ہم وہاں

Read more

وہ دباؤ جس کے بعد بھٹو بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوئے

بحیثیت بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان کے لاہور میں استقبال کے دوران انھیں ’گارڈ آف آنر‘ یعنی 21 توپوں کی سلامی بھی دی گئی۔ اس موقع پر سفارتی آداب کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے نہ صرف بنگلہ دیشی پرچم لہرایا گیا بلکہ اس کا ترانہ بھی سپیکروں پر بجایا گیا۔

Read more

قیدی نمبر 1772 اور قیدی نمبر 804 ایک جائزہ

بہرحال یہ ایک حقیقت ہے کہ ملک خداداد میں اگر آپ نے عوام کا پسندیدہ لیڈر بننا ہے تو آپ جیل جانے کو ترجیح دیں گے۔ آپ عوام کے دلوں میں زندہ رہیں گے تو آپ امر ہوجائیں گے۔ دوسری اہم بات اگر آپ عوامی لیڈر ہیں تو آپ نے چند ایک کتابیں ضرور لکھی ہوں گی۔ ہم عوام کے ساتھ ایک المیہ ہے، ہم ہر اس شخص کو اپنا قائد مان لیتے ہیں جو سرراہ آپ کو بھڑکائے جو

Read more

پاکستان کی جمہوری تاریخ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی غیر مستحکم سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہمیشہ جانچ کے سیاسی پیمانوں کی زد میں رہا ہے۔ سیاسی تاریخ کے جھروکوں میں دیکھا جائے تو ملک میں کئی بار سویلین اور فوجی حکومتیں قائم اور ختم ہوتی رہیں۔ آمروں کے سائے میں بننے والوں حکومتیں تو اندرونی اور بیرونی دباؤ کے آگے اپنی موت آپ مرتی رہیں لیکن پاکستان میں جمہوریت کی ایک منفرد تاریخ ہے۔ ملک 14 اگست 1947 کو معرض وجود

Read more

دائروں کا سفر – چکوال اور راولپنڈی کے الیکشن کا احوال

وقت اور تاریخ دونوں ہی ظالم ہیں۔ زندگی کے معاملات میں بعض دفعہ وقت انسان کوایک دو راہے پرلا کھڑا کرتا ہے جہاں فیصلہ کرنے کے لیے فقط چند لمحوں کی مہلت ملتی ہے۔ اب یہ اس شخص پر منحصر ہوتا ہے کہ وہ ان چند لمحوں میں سقراط کا رستہ اختیار کرتا ہے یا سقراط کو زہر دینے والوں کا ۔ کراچی کا حافظ نعیم الرحمن بنتا ہے یا چکوال کا سردار غلام عباس۔ یہ فیصلہ کن گھڑی جلد

Read more

کیا پاکستان کو یرغمال بنانے کی اجازت دی جا سکتی ہے؟

پاکستان پر ہر طرف سے یلغار ہے۔ بدقسمتی سے یہ ملک دشمنوں کی بجائے اس وقت اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں شکار ہو رہا ہے۔ سب کے منہ پر پاکستان کی بہتری اور عوامی بہبود کا نعرہ ہے لیکن سب ہی اپنی اپنی جگہ پر ملکی نظام کو تتربتر کر کے اپنے لیے راستہ بنانے کی کوشش میں مگن ہیں۔ اس میں صرف تحریک انصاف کو مورد الزام ٹھہرانا درست نہیں ہو گا کیوں کہ بلاول بھٹو زرداری اور مولانا

Read more

نواز شریف الوداع؟

یہ منظر راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ کا ہے۔ اپریل 1986 میں بہار کی خوبصورت شام ہے۔ کرسیوں کے تکلف کے بغیر انسانوں سے بھرے لیاقت باغ میں ارد گرد سڑکوں سے آگے پھیل کر پیپلز پارٹی کے جوشیلے کارکن ایک طرف کمیٹی چوک، دوسری طرف مریڑ چوک اور تیسری جانب راجہ بازار کے فوارہ چوک تک نعرہ زن ہیں۔ لیاقت باغ کے سٹیج پر موجود نوجوان بے نظیر بھٹو ”جاوے جاوے کا نعرہ بلند کرتی ہے تو جواب میں

Read more

انتخابی نتائج نے بحران بڑھا دیا

اتوار کو شائع ہونے والے حتمی نتائج کے اعداد و شمار کے مطابق عمران خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 93 نشستیں جیت لیں، پی ڈی ایم میں شامل جن جماعتوں نے انہیں تقریباً دو سال قبل اقتدار سے بے دخل کیا انہوں نے مجموعی طور پہ قومی اسمبلی کی 160 نشستیں حاصل کر لیں جن میں نواز لیگ نے 75، پیپلز پارٹی نے 54، ایم کیو ایم نے 17، جے یو آئی نے 5، مسلم

Read more

چترال سے جنرل نشست پر کامیاب ہونے والی ثریا بی بی، جن کی جیت میں خاتون ووٹرز نے اہم کردار ادا کیا

ثریا بی بی نے مزید کہا کہ ’میں 2007 سے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوں اور اس دوران اچھے برے وقت دیکھے، ہم نے دھرنوں میں شرکت کی اور لاہور میں جب ضرورت تھی ہم ادھر بھی موجود تھے اور مجھے ٹکٹ ملنا بھی شائد میری جماعت کے لیے جدو جہد اور میری کارکردگی کی بنیاد پر ملا ہے۔

Read more

مقبولیت، قبولیت اور انتخابی نتائج

یہ کالم میں نے انتخابات سے پہلے لکھا تھا۔ اس میں میں نے عرض کیا تھا کہ ”پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور پر لکھنا وقت ضائع کرنے والی بات ہے۔ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے تحریری منشور کوئی نہیں پڑھتا۔ جو پڑھتا بھی ہے، وہ ان کو سنجیدگی سے نہیں لیتا۔ منشور لکھنے کی محض رسم پوری کی جاتی ہے۔ اہتمام حجت کے لیے منشور تیار کیے جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ گاہے“ کاپی پیسٹ ”اور سرقہ بازی

Read more

وفاق میں حکمراں جماعت کا فیصلہ کرنے والا شہر کراچی 8 فروری کو کس پارٹی کو ’کِنگ میکر‘ بنائے گا؟

کراچی کو ناصرف پاکستان کا معاشی مرکز قرار دیا جاتا ہے بلکہ یہ شہر وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔ اس شہر میں قومی اسمبلی کی نشستوں کی تعداد بلوچستان میں قومی اسمبلی کی مجموعی نشستوں سے بھی زیادہ ہے جہاں کبھی ایم کیو ایم اور کبھی تحریک انصاف کا پلڑا بھاری رہا۔ موجودہ انتخابات سے قبل شہر کی صورتحال کیا ہے؟

Read more

اس مرتبہ آزاد امیدواروں کی منزل کیا ہوگی؟

یہ بات 1992 ء کے دوران یا بعد کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی کہ جس ٹیم کی جیت کے لیے پورے ملک نے ساری ساری رات دعائیں مانگی تھیں اس کامیاب ٹیم کا کپتان ہیرو سے ملزم اور پھر مجرم بن کر دس اور چودہ برس کی قید کاٹے گا۔ یہ تو درست ہے کہ اکثر مجرم اپنے جرم کا اعتراف ہی نہیں کرتے مگر جو شخص انصاف کے تقاضوں کو پورا کرنے، احتساب کرنے، مجرموں

Read more

خصوصی عدالت کی جلد بازی نے نا انصافی کا ایک نیا باب رقم کیا

خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنا دی ہے۔ اگرچہ یہ انجام نوشتہ دیوار تھا لیکن گزشتہ چند روز کے دوران میں مقدمہ نمٹانے کے لیے خاص طور سے جس عجلت کا مظاہرہ کیا گیا، اس سے اس مقدمہ کی ساری کارروائی مشکوک ہو گئی ہے۔ یہ کہنا مشکل ہے کہ خصوصی عدالت کو اس جلد بازی کی کیا ضرورت تھی، البتہ عدالتی عجلت نے عوام کی نگاہ میں نا انصافی کا

Read more

’میر جعفر، میرصادق‘: پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں غداری کے القابات سے نوازا گیا

پاکستان کی تاریخ میں یہ القابات اور اس سے ملتے جلتے بہت سے اور، سیاست میں تو سیاسی مخالفین کے لیے عام طور پر استعمال ہوتے رہے تھے مگر شاید یہ پہلا موقع تھا کہ کسی مقدمے کے فریق کو ان القابات کا اہل سمجھا گیا۔

Read more

این اے 127: بلاول کی کامیابی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو واپس لا سکتی ہے

عام انتخابات 2024 ء 8 فروری کو منعقد ہو رہے ہیں جس میں ابھی تقریباً ڈیڑھ ہفتہ باقی ہے، الیکشن کی روایتی گہما گہمی کہیں نظر نہیں آ رہی، سیاسی میدان میں پیپلز پارٹی الیکشن کا ماحول گرمانے کی کوشش کر رہی ہے، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ نون ٹھنڈی جا رہی ہے، اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کا کہنا ہے ”ساڈی گل ہو گئی اے“ ، اس لئے الیکشن میں

Read more

نوجوانوں کی خوشحال کے وعدے کرنے والی سیاسی جماعتیں انھیں ٹکٹ دینے سے ہچکچاتی کیوں ہیں؟

سنہ 1977 تک پاکستان میں انتخابات جیتنا ایک عام نوجوان کی رسائی میں تھا تو وہ کیا وجوہات بنیں جن کے باعث اب یہ امر پہنچ سے دور ہے اور آج ایک عام نوجوان کو الیکشن لڑنے کے لیے کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

Read more

گلگت کی طرف عوامی لانگ مارچ کی شروعات

گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک قومی تحریک کا آغاز 1970 کے عشرے میں فرنٹیئر کرائمز ریگولیشنز نامی کالے قانون کے خلاف شروع ہوئی اور یہ تحریک عوامی طاقت سے کامیاب ہوئی۔ 1949 ء سے گلگت بلتستان میں لاگو ایف سی آر نامی اس سیاہ قانون کے تحت عوام کے تمام تر بنیادی انسانی جمہوری، سیاسی و معاشی حقوق سلب کیے گئے تھے، مگر ایک مضبوط عوامی تحریک کی وجہ سے نہ صرف ایف سی آر کا خاتمہ

Read more

کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالوں کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ میں بازی کیسے جیت لیتی ہے؟

سندھ پاکستان کا وہ واحد صوبہ ہے جہاں سنہ 2008 سے ایک ہی سیاسی جماعت یعنی پاکستان پیپلز پارٹی برسراقتدار ہے۔ اس دوران جماعت پر کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالات تو اٹھتے رہے لیکن گزشتہ تین انتخابات میں بھی ان کی اقتدار پر گرفت کو کمزور نہ کیا جا سکا۔

Read more

گلگت بلتستان میں پہیہ جام ہڑتال: ’مہنگا آٹا نہیں خرید سکتے، ٹیکس نہیں دے سکتے‘

پاکستان کے زیر انتظام شمالی علاقے گلگت بلتستان میں آٹے پر سبسڈی ختم کرنے، مختلف سروسز پر ٹیکس عائد کرنے اور دیگر آئینی حقوق کے لیے تقریباً ایک ماہ سے جاری احتجاج اب پہیہ جام اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کی صورت اختیار کر گیا ہے۔

Read more

’عقیدت کی سیاست‘: پاکستان میں پیروں اور گدی نشینوں کی سیاست کا تصور کب آیا اور وقت کے ساتھ اس میں کمی آ رہی ہے؟

سنہ 2018 کے وہ مناظر تو آپ کو یاد ہی ہوں گے جب عمران خان پاکپتن کی روحانی گدی پر حاضری دیتے پائے جاتے تھے اور محض عمران خان ہی نہیں ، بینظیر بھٹو ہوں، یا اُن کے شوہر اور سابق صدر آصف علی زرداری، ایوب خان ہوں یا ذوالفقار علی بھٹو یا پھر میاں نواز شریف، اِن بڑے سیاست دانوں پر پیروں کا روحانی غلبہ رہا ہے۔

Read more

جمہوریت اور لوگوں کی رائے

اکثریت اور اکثریت کی رائے، آئین و قانونی کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کا احترام جہاں مقدم ہے، وہیں تمام ریاستی اداروں کو ذمہ داری سے اپنے کام کرنے چاہئیں، کسی بھی سیاسی بحران یا تنازع کے عسکری حل کی بجائے سیاسی حل تلاش کرنے چاہئیں۔ 1967 میں ذوالفقار علی بھٹو نے ایک نئی جماعت بنائی، جسے اگلے دس سال کے دوران ملک میں مقبولیت حاصل ہوئی، عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھٹو کی پالیسیوں اور نظریے کو درست قرار

Read more

ایاز میلو – سندھ کا فخر

حیدر آباد میں ایاز میلو ملک بھر کے شائقین ادب و فن کے لیے ہر سال دسمبر میں مل بیٹھنے اور گفت و شنید کے لیے شان دار مواقع فراہم کرتا ہے۔ تقریباً ایک عشرے سے حیدرآباد کی بہادر خواتین جن میں امر سندھو، عرفانہ ملاح، حسین مسرت اور ذکیہ اعجاز شامل ہیں یہ پانچ روزہ میلہ سجا رہی ہیں۔ ایاز میلو میں عوام کی شرکت اسے دیگر ادبی میلوں سے ممتاز بناتی ہے۔ ان خواتین کو کچھ مردوں کا

Read more

شریف خاندان اور بلاول بھٹو کا ’مشن لاہور‘: کیا پنجاب کی سیاست مستقبل کے وزیراعظم کا فیصلہ کرتی ہے؟

سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی انتخابی سیاست میں پنجاب کی سیاست کسی بھی جماعت کے اسلام آباد کی طرف رخ کا تعین کر دیتی ہے، یہی وجہ کہ اس وقت ہر سیاسی جماعت ہی پنجاب کی سیاست پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہے۔

Read more

موروثی سیاست: پاکستان کی سیاست پر چند خاندانوں ہی کا راج کیوں ہے؟

پاکستان میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات کے لیے بڑی سیاسی جماعتوں نے متعدد حلقوں میں ایک ہی گھر یا خاندان کے افراد کو اپنے ٹکٹوں سے نوازا ہے۔ سوال یہ ہے موروثی سیاستدان دہائیوں سے اپنے آپ کو ہی عوام کی نمائندگی کا حقدار کیوں سمجھتے آ رہے ہیں اور کیا اُن کا یہ طرز سیاست پاکستان میں جمہوریت کے پنپنے کی راہ میں رکاوٹ کا باعث تو نہیں ہے؟

Read more

ترقی کا سفر معکوس

لاکھوں جانوں اور سینکڑوں عصمتوں کی قربانی دے کر زمین کا یہ ٹکڑا رب لم یزل سے اس عہد کے ساتھ حاصل کیا گیا کہ ہم اسے اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے۔ جب تک ہم اس عہد پر قائم رہے تائید و نصرت ربی بھی ہمارے ساتھ رہی اور ہم ترقی کی منازل طے کرتے رہے۔ یہ ساٹھ کی دہائی کا وہ دور تھا جب جنوبی کوریا جیسے ترقی پذیر ملک نے اپنا وفد یہ معلوم کرنے کے لیے

Read more

بیکو اور سی ایم لطیف – پاکستان کا ٹاٹا جو لٹ گیا

محمد لطیف 1907 ء کو مشرقی پنجاب کے شہر بٹالہ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مہر میران بخش تھا۔ محمد لطیف کے والد اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلوانا چاہتے تھے مگر زندگی نے وفا نہیں کی اور محمد لطیف کی چھوٹی عمر میں ہی ان کے والد وفات پا گئے۔ محمد لطیف نے اپنے والد کی خواہش کے مطابق اعلی ٰ تعلیم حاصل کی اور 1930 ء میں مکینیکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ 1932 ء

Read more

برادر ایران کی جارحیت: دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت

برادر فارسی لفظ ہے جس کے معنی بھائی کے ہیں۔ پاکستان یوسف علیہ السلام کی طرح بھائیوں کے نشانے پر ہے۔ آ رہی ہے چاہ یوسف سے صدا دوست یاں تھوڑے ہیں اور بھائی بہت فارسی ہی میں کہتے ہیں کہ ”سگ باش برادر خورد مباش“ کہ کتے بن جاؤ لیکن چھوٹے بھائی مت بننا۔ دوستی کے بارے میں فراز نے کہا ہے۔ دوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا دوستی ہمیشہ دیکھ بھال اور سوچ سمجھ کرکی جاتی ہے۔

Read more

تاریک جمہوری تاریخ اور عام انتخابات

الیکشن یعنی عام انتخابات ایک انتخابی عمل ہے۔ جس میں ریاست کی حکومت منتخب کی جاتی ہے اور عام انتخابات میں پورے ملک میں تمام نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں اور نئے سرے سے نئے لوگوں کو اقتدار کی کرسی سونپی جاتی ہے۔ پاکستان کا قیام کسی مسلح مزاحمت کے تحت وجود میں نہیں آیا تھا بلکہ برطانوی ہندوستان میں منعقد کرائے جانے والے انتخابات جو 1946۔ 1945 میں ہوئے تھے اس میں مسلم لیگ نے مسلم اکثریت

Read more

شاہد محمود ندیم: ضمیر کا ناقابل اصلاح قیدی

سلمان رشدی نے اپنے اولین ناول میں تقسیم ہند کے ارد گرد دونوں ملکوں میں پیدا ہونے والی نسل کو ”نیم شب کے بچوں“ کا نام دیا تھا۔ ناول میں نو آبادیاتی غلامی سے نجات کو ایک نئی دنیا کی پیدائش کی امید سے تعبیر کیا گیا تھا۔ میرے ملک میں رہنے والوں کو سرحد کے پرلی طرف ان امیدوں کی تعبیر کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اور نہ اس بارے میں جاننے کی خواہش کو مستحسن گردانا

Read more

بھٹو زندہ ہے لیکن پیپلز پارٹی؟

4 اپریل 1979 کو جب راولپنڈی کی سینٹرل جیل میں جلاد تارا مسیح سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے گلے میں پھانسی کا پھندا کس رہا تھا تو وہ نہیں جانتا تھا کہ طبعی موت کے باوجود بھٹو پاکستان کی سیاست میں آئندہ آنے والی کئی دہائیوں میں ایک استعارہ بن جائے گا اور پاکستان کی سیاست بھٹو کے حامیوں اور بھٹو کے مخالفین میں تقسیم ہو جائے گی۔ بھٹو کو پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کی سزا کے خلاف

Read more

فوج میں اختلاف رائے: ’ذہن سازی‘ اور پالیسی کی ’تبدیلی‘ میں ٹکراؤ

ایک دہائی پیچھے جائیں تو پاکستان میں پہلے ٹی وی چینلز اور پھر سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے حق میں ایک بھرپور مہم نظر آتی ہے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے علاوہ عمران خان کی پروجیکشن کے بیانیے کی حمایت کرتے ریٹائرڈ افسران بھی نظر آتے تھے لیکن نو مئی کے واقعات کے بعد اب عمران خان کے حامی اور مبینہ فوجی مداخلت کی پالیسیوں کے ناقد ان ریٹائرڈ افسران کی جانب سے خاموشی نظر آتی ہے۔

Read more

گریٹ گیم اور وادی درکوت میں جارج ہیورڈ کا قتل

گریٹ گیم ایک سیاسی اور سفارتی محاذ آرائی تھی جو ماضی کی عالمی سپر پاور تاج برطانیہ اور روسی سلطنت کے درمیان افغانستان اور سینٹرل و ہائی ایشیاء سمیت جنوبی ایشیاء میں بالادستی کے لئے انیسویں صدی کے بیشتر وقت جاری رہی جس کا مرکز گلگت بلتستان تھا۔ گریٹ گیم 1870 میں شروع ہوئی اور اس کے آغاز سے ہی برطانوی راج کو روسی سلطنت سے خطرہ محسوس ہوا اور روسی فوجی پیش قدمی کے پیش نظر انہوں نے گلگت

Read more

آپریشن مرگ بر سرمچار: پاکستان کو فوری ردعمل دینے پر کس بات نے مجبور کیا اور یہ معاملہ کہاں جا کر رُکے گا؟

پاکستان کی جانب سے جمعرات کی صبح ایران میں مبینہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے بعد اہم سوالات یہ ہیں کہ پاکستان نے ایران کے کس علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا، پاکستان کو ایرانی حملے کا فوری ردعمل دینے پر کس بات نے مجبور کیا اور اب یہ معاملہ کہاں جا کر رُکے گا؟

Read more

پیپلز پارٹی اور نون لیگ کا وراثتی موازنہ

بہاولپور میں پیپلز پارٹی کے جلسہ عام سے گزشتہ روز خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا: ”شکار کا موسم ہے اور ہم مل کر اب شیر کا شکار کریں گے۔ بلاول بھٹو نے یہ سیاسی بیان نون لیگی اشرافیہ کے خلاف عوامی طاقت و حمایت کی روشنی میں دیا۔ ہمارے ہاں جو سیاسی اطوار ہیں اور جس طرح عوام کو بڑی سیاسی جماعتیں ہانک کر اپنے پیچھے لگاتی ہیں، یہ تقریری جوش خطابت

Read more

تحریک انصاف کی "ایک قدم آگے، دو قدم پیچھے” والی لچک

جو شخص یہ دعویٰ کرے کہ تحریک انصاف ان دنوں ریاستی عتاب کا نشانہ نہیں وہ متعصب اور دروغ گو ہے۔ یہ بات لکھنے کے بعد یاد یہ بھی دلانا ہو گا کہ چند ہی سال قبل تک نواز شریف کی مسلم لیگ بھی ویسی ہی مشکلات کا سامنا کرتی رہی ہے جو ان دنوں تحریک انصاف کا مقدر ہوئی نظر آ رہی ہے۔مسلم لیگ (نون) سے قبل ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی پیپلز پارٹی جولائی

Read more

وکیل پی ٹی آئی کو کیوں لے ڈوبے؟

سپریم کورٹ میں جس وقت پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے مقدمے پر بحث جاری تھی، وکلا کی ایک جیسی باتوں کی تکرار سے طبیعت تھوڑی اوبھ گئی۔ بس اسی اثنا میں میری نگاہ ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کی کتاب ’میرے راہنما، میرے ہم نوا‘ پر پڑی۔ ڈاکٹر صاحب نے یہ ان لوگوں کے تذکرے لکھے ہیں، اپنے سیاسی سفر کے دوران میں ان کا جن جن سے واسطہ پڑا۔ فرید احمد پراچہ کا تعلق جماعت اسلامی کی دوسری

Read more

پھر کیا کرنا چاہیے؟

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہیں دو میں کا ذیلی ورژن ہو گا۔ ہم سرمایہ دارانہ نظام کے شاکی ہیں کہ یہ نظام منافع خوری اور استحصال پر استوار ہے۔ دوسری جانب ہم یورپ امریکہ کی مثالیں دیتے ہیں جو سرمایہ دارانہ معاشی نظام کے مراکز ہیں۔ ہم میں بہت سے جو مذکورہ نظام سے نالاں

Read more

پیپلز پارٹی کھوئی مقبولیت بحال کرنے کے مشن پر: وہ ’سازش‘ جس سے پنجاب کی مقبول ترین جماعت ’زوال‘ کا شکار ہوئی

1970 میں روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ غریب اور درمیانے طبقات کے لیے انتہائی کشش کا حامل تھا اور اسی نعرے نے پیپلز پارٹی کو پاکستان میں ایک مقبول جماعت بنایا تاہم پارٹی کی سیاسی تاریخ میں ٹرننگ پوائنٹ 1985 کے غیر جماعتی انتخابات بنے کیونکہ پیپلز پارٹی نے ان انتخابات کا بائیکاٹ کیا اور ان میں حصہ نہ لیا۔

Read more

جب بانی بنگلہ دیش شیخ مجیب الرحمان میانوالی جیل سے رہا ہو کر انڈیا پہنچے اور ’جئے ہند‘ کا نعرہ لگایا

بنگلہ زبان میں شیخ مجیب الرحمٰن نے تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ’میں سیکولرازم پر یقین رکھتا ہوں، میں جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں، میں سوشلزم پر یقین رکھتا ہوں۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کے نظریات اندرا گاندھی سے اتنے ملتے جلتے کیوں ہیں؟ میں کہتا ہوں، یہ نظریات کی مماثلت ہے، یہ اصولوں کی مماثلت ہے، یہ انسانیت کی مماثلت ہے۔‘

Read more

پرویز مشرف کیس کا فیصلہ: کیا آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار ہو گیا؟

سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ دینے والی خصوصی عدالت کی حیثیت اور فیصلہ بحال کر کے ملک میں آئینی جمہوریت کا راستہ ہموار کرنے لیے ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ تاہم اس ایک فیصلہ سے ملک میں جمہوریت کا مشکل سفر آسان نہیں ہو جائے گا اور نہ ہی اس پر وار کرنے والوں کے ارادوں کو ناکام بنایا جا سکے گا۔ ضروری ہو گا کہ اب عدالتیں ہی نہیں بلکہ سیاسی پارٹیاں اور متعلقہ

Read more

بھٹو ہمیشہ زندہ کیوں رہے گا؟

ذوالفقار علی بھٹو نے سوچ سمجھ کر کے موت کو گلے لگایا، بھٹو صاحب اپنی جیل میں لکھی ہوئی آخری کتاب ”اگر مجھے قتل کر دیا جائے“ میں لکھتے ہیں کہ تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے بجائے میں فوج کے ہاتھوں مرنا پسند کروں گا۔ اگر بھٹو صاحب فوج سے ڈیل کر لیتے تو فوج کے ہاتھوں بچ جاتے اور تاریخ کے ہاتھوں مارے جاتے۔ ہاں وہ ایک الگ موضوع ہے کہ آج کی پیپلز پارٹی کو بھٹو صاحب کے

Read more

بے داغ سیاست دان رحیم بخش سومرو

بے داغ سیاست دان رحیم بخش سومرو جو سندھ کی عظیم ترین سیاسی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ 20 اکتوبر 1919 میں شکار پور خاندان میں پیدا ہوئے، رحیم بخش سومرو، ابتدائی تعلیم مدرسہ اسکول نوشہرو فیروز سے حاصل کی۔ مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے علی گڑھ کالج چلے گئے۔ وہ اللہ بخش سومرو کے بڑے بیٹے تھے، جو صوبے کی خود مختاری حاصل کرنے اور 1935 میں بمبئی پریزیڈنسی سے الگ ہونے کے بعد تقسیم سے پہلے سندھ

Read more

اپنے گریبان میں جھانکنے کے حکم کی تعمیل

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ صاحب نے لاہور میں ایک دھواں دھار پریس کانفرنس میں ان شہریوں کو اپنے گریبان میں جھانکنے کا حکم دیا ہے جنہوں نے اسلام آباد میں احتجاج کرنے والے بلوچ بہن بھائیوں پر پولیس تشدد کی مذمت کرنے کی جسارت کی تھی۔ نگران وزیراعظم نے فرمایا کہ یہ 1971 ہے اور نہ اب کوئی بنگلہ دیش بننے جا رہا ہے۔ انہوں نے بلوچستان میں ہتھیار اٹھانے والے علیحدگی پسندوں کو دشمن ممالک کا ایجنٹ قرار

Read more

سینیٹ کی ’فوج مخالف پروپیگنڈا کرنے‘ پر 10 سالہ نااہلی کی تجویز: ’جو لائن سے ہٹے گا، اسے ہم دیکھ لیں گے‘

پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ سے ایک قرارداد اکثریت رائے سے منظور کی گئی ہے جس میں پاکستانی فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ’منفی پروپیگینڈا‘ کرنے والوں کو 10 سال کے لیے پبلک آفس سے نااہل قرار دینے سمیت سخت سزاؤں کی تجویز شامل ہے۔

Read more

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

اگر آپ کسی ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوں جس کا پائلٹ مے نوشی میں مبتلا ہو تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ظاہر ہے آپ سمیت جہاز میں سوار عملے اور مسافروں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ اسی طرح آپ کی ہارٹ سرجری ایک خمار آلود ’ہارٹ سرجن‘ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی آپ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ یہی مثال شراب کے خمار میں مبتلا ہو کر خود اپنی

Read more

سیاسی لاڈلا اور کپتان کا بلا

عام انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ انتخابات کے انعقاد بارے میں غیر یقینی کی صورتحال بڑی حد تک ختم ہو گئی سپریم کورٹ عام انتخابات کے انعقاد ملتوی کرانے کی کوششوں کی راہ میں حائل ہو گئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) ، پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی، جمعیت علما اسلام اور ایم کیو ایم سمیت تمام قابل ذکر سیاسی جماعتوں کے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے ریکارڈ

Read more

انتخابات اور ملک کی سیاسی صورتحال؟

ملک میں عام انتخابات 8 فروری 2024 ء کو ہونے جا رہے ہیں۔ انتخابات کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جاری کر دیا ہے۔ اب انتخابات نہ ہونے کے متعلق ابہام اور قیاس آرائیاں ختم ہو چکی ہیں۔ ملک میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس تقریباً ڈیڑھ سو سے زائد سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہیں۔ لیکن ملک میں موجود سینکڑوں سیاسی جماعتیں ہونے کے باوجود صرف چند بڑی سیاسی جماعتیں ہیں جو ملک پر حکمرانی کرتی

Read more

نوجوانوں کے سیاسی شعور کی قربان گاہ

پاکستان پیپلز پارٹی نے 1967 میں لاہور میں ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر سے اپنے سفر کا آغاز کیا تو اس وقت اس کے بانی ارکان اوسط عمر 34 سال تھی۔ خود ذوالفقار علی بھٹو 39 سال کے تھے۔ غلام مصطفے ٰ کھر، حیات محمد خان شیر پاؤ، رفیع رضا کی عمر تیس سال تھی جب کہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم رہنما معراج محمد خاں ان سے بھی کم عمر تھے۔ بعد میں یہی لوگ ان کی کابینہ کے

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط دوم)

بلوچستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد بغاوت کی اگ جل چکی تھی۔ جولائی 1974 میں باغی بلوچستان کو پنجاب اور سندھ سے ملانے والی سڑکیں بند کر رہے تھے۔ لیکن صوبہ سرحد کی سڑکیں محفوظ تھیں۔ بعض مواقع پر میٹر گیج ہرنائی سبی ریل لنک پر بھی خلل پڑا۔ اسی طرح ہگٹی کے علاقوں میں کام کرنے والی تیل اور گیس کے سروے اور ڈرلنگ ٹیموں پر بھی حملے کیے۔ تربیت یافتہ باغی فوجی کیمپوں پر گوریلا حملہ کر

Read more

باوقار پاکستانی ریاض کھوکھر کی رحلت

کچھ شخصیات زندگی سے اتنی بھرپور ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ گزرے لمحوں کو یاد کرتے ہوئے آپ موت کا تصور ہی بھلا دیتے ہیں۔ ریاض کھوکھر صاحب بھی ایسے ہی ایک فرد تھے۔منگل کے روز ان کے انتقال کی خبر آئی تو دل بیٹھ گیا۔ ذہن میں امڈے یادوں کا انبار ریاض صاحب کی وجاہت وتوانائی کو ناقابل تسخیر ہی محسوس کرتا رہا۔آخری ملاقات ان سے توانائی سے سرشار ایک اور دوست سینیٹر انور بیگ کی رسم قل

Read more

وڈیرا شاہی اور سرداری نظام سے انتخابی عمل غیر شفاف

الیکشن جیتنے والے قومی و صوبائی نمائندے اپنی اپنی اسمبلیوں میں پہنچ کر فخر محسوس کرتے ہیں کہ ہم الیکشن جیت کر آئے ہیں مگر ہمیشہ کہا یہ جاتا ہے کہ ان میں سے کچھ نمائندے یا تو دھاندلی کر کے جیت جاتے ہیں یا پھر وڈیروں سے ووٹ خرید کر کے جیت جاتے ہیں، یہ بھی سچ ہے کہ جب وڈیرے سردار اپنی قوم اور اپنے کاشتکاروں کو استعمال کر کے ان سے ان کی مرضی کے خلاف ووٹ

Read more

بے نظیر نے اپنے ذاتی دکھ کو کبھی سیاست پر حاوی نہ ہونے دیا

ابھی جبکہ میں قائد اعظم یونیورسٹی میں پڑھ رہی تھی تب ہی میں نے دی نیوز جوائن کر لیا تھا۔ نیوز ڈمی فیز میں تھا اور ہم روزانہ آ کر اخبار بنایا کرتے تھے۔ ڈمی فیز بڑا دلچسپ مگر صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے۔ اسی دوران جنگ کی گولڈن جوبلی منائی گئی۔ شاید اسلام باد ہوٹل میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔ میر خلیل الرحمن صاحب بھی کراچی سے آئے ہوئے تھے۔ کیک کٹنا ابھی باقی تھا، شُنید یہ

Read more

بلوچستان کی کہانی ( قسط اول)

بلوچستان رقبہ کے لحاظ سے ملک کا سب سے بڑا لیکن آبادی کے لحاظ سے سب سے چھوٹا صوبہ ہے۔ بلوچستان معدنیاتی دولت جیسے قدرتی گیس، کوئلہ، سونے، تانبہ اونکس سے مالامال ہے لیکن یہاں کے عوام بے حد غریب اور پسماندہ ہیں، جب کہ سردار عربوں پتی اور بے تاج بادشاہ ہیں۔ ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق بلوچستان پتھر کے دور میں بھی آباد تھا۔ مہر گڑھ درہ بولان کے قریب سات ہزار سال قبل مسیح کے زمانہ کی

Read more

تحریک انصاف کی انتخابات کے لیے حکمت عملی

8 فروری 2024ء کے انتخاب کے لیے اتوار کی شام کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا عمل مکمل ہوا تو میرے وسوسوں بھرے دل میں خدشہ ابھرنا شروع ہو گیا کہ تحریک انصاف انتخابی عمل کو درحقیقت احتجاجی تحریک میں بدلنا چاہ رہی ہے۔ اسے یقین ہے کہ مقتدر کہلاتی قوتیں عمران خان کو اقتدار میں لوٹتا ہوا دیکھنا نہیں چاہتیں۔ ان سے جند چھڑانے کے لیے تین بار وزیر اعظم رہے نواز شریف کے ساتھ کچھ ’بندوبست‘بھی طے ہوچکا ہے۔

Read more

”بھٹو“ کا قاتل خود ”بھٹو“ ؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق مختلف خیال آرائیاں کی جاتی ہیں، اکثر کا خیال ہے کہ یہ آمر جنرل ضیا کی آمریت میں عدالتی قتل ہے، کچھ کا خیال ہے کہ آمر ضیا نے ملک میں جمہوری پارلیمانی نظام کی حیثیت کو ختم کر کے خطے میں امریکی اثر و نفوذ بڑھانے اور منتخب وزیراعظم کو راہ سے ہٹانے کے لئے ”بھٹو“ کو پھانسی کی سزا دلوانے کے لئے عدالت کی مدد حاصل کی، جبکہ کچھ کا

Read more

جد دوست نہیں ہوندا: احمد سلیم کی یاد میں

احمد سلیم صاحب کے ساتھ میرا پہلا تعارف سارہ شگفتہ کے بارے میں ان کی ایک کتاب کے توسط سے اس وقت ہوا جب میں ابھی چھٹی یا ساتویں جماعت کا طالب علم تھا۔ اس کے بعد مجھ سمیت سندھ بھر میں ان کا سب سے معتبر ترین تعارف سندھ کی دھرتی، ادب، شاعری اور ثقافت کے ساتھ ان کی دلی وابستگی تھی، جس کی بنیاد سندھی زبان کے مہا کوی شیخ ایاز کے ساتھ ان کی دیرینہ دوستی تھی۔

Read more

سقوط ڈھاکہ، سانحہ اے پی ایس اور بے نظیر بھٹو کی شہادت (مکمل)

ماہ دسمبر میں ہماری قومی تاریخ کے اہم واقعات ہوئے جنہیں ہم کئی سال گزرنے کے باوجود نہیں بھلا نہیں سکے جو قومیں سانحات کو فراموش کر کے کوئی سبق نہیں سیکھتیں انہیں ناقابل تلافی نقصانات کا سامنا کرنا پڑتا ہے 16 دسمبر 1971 ء کو بھارت نے اپنی عسکری قوت کے بل بوتے پر پاکستان دو لخت کر دیا لیکن 52 سال گزرنے کے بعد بھی سینکڑوں مورخ ”سقوط ڈھاکہ“ کے اصل اسباب اور اسلامی تاریخ کی سب سے

Read more