خیبر پختونخوا میں سکولوں کی نجکاری کیا قابل عمل ہے؟

قوم کے بچوں کو تعلیم تک رسائی دینا ’معیاری تعلیم مہیا کرنا اور صحت کی سہولیات مہیا کرنا ریاست کی اولین ذمہ داریوں میں شامل ہیں۔ آئینی طور پر بھی ریاست حکومت کے ذریعے یہ بنیادی چیزیں لوگوں کو مہیا کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ خیبر پختونخوا میں سرکاری پرائمری سکولوں کو نجی اشتراک میں چلانے کی تجویز کی خبر زیر گردش ہے۔ خبر کے مطابق پہلے مرحلے میں ناقص کارکردگی کے حامل سکولوں کی نجکاری ہوگی۔ ظاہر ہے نجی

Read more

شوکت عزیز صدیقی کیس: عدلیہ کی بالادستی کا اعلان

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کو غیرمنصفانہ قرار دیا ہے اور انہیں ان کے عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ تاہم اس دوران میں 62 سال کی عمر کو پہنچنے کی وجہ سے جسٹس شوکت صدیقی بطور جج کام نہیں کرسکیں گے لیکن ایک ریٹائرڈ جج کے طور پر پنشن اور مراعات کے مستحق ہوں گے۔ یہ فیصلہ سات سال کے طویل انتظار کے بعد سامنے آیا ہے۔

Read more

منٹو سے اقبال تک! چند چشم کشا حقائق

شاید آپ کو گمان گزرے کہ یہ ایک ادبی تحریر ہے تو عرض ہے کہ یہ قطعاً ادبی تحریر نہیں ہے بلکہ ”پاکستان اسٹڈیز“ جیسے مضامین پڑھ کر جوان ہونے والی نسل اس تحریر کو بے ادبی کے زمرے میں شامل کر کے میری حب الوطنی پر خدشات کا اظہار کر سکتی ہے۔ مزید براں یہ امر بھی گوش گزار کردوں کہ اس تحریر میں کہیں بھی سعادت حسن منٹو کا کوئی حوالہ یا ذکر تک نہیں ہے۔ جہاں آج

Read more

قرار داد مقاصد یا منزل سے بھٹکنے کا آغاز

گزشتہ دنوں پاکستان کے دو ہیوی ویٹ صحافیوں وجاہت مسعود اور مجیب الرحمان شامی نے اپنے کالموں کے ذریعے 13 مارچ 1949 کو پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے منظور ہونے والی ’قرار داد مقاصد‘ پر مکالمہ کیا ہے۔ پاکستانی سماج میں تحقیق اور تاریخ کو درست تناظر میں پرکھنے کی علمی روایت نہیں ڈالی جا سکی۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم لیگ کی جد و جہد اور ملک قائم ہونے کے بعد ہونے والی محلاتی سازشوں کو پرکھنے کا

Read more

آئی ٹی قانون میں متنازع ترمیم: انڈین سپریم کورٹ نے بی جے پی حکومت کو ’فیکٹ چیکنگ یونٹ‘ قائم کرنے سے روک دیا

انڈیا کے انفارمیشن ٹیکنالوجی رولز، 2021 میں گذشتہ برس ایک ترمیم کی گئی تھی جس کے تحت 20 مارچ کو حکومت نے اپنے زیرِ انتظام پریس انفامیشن بیورو (پی آئی بی) میں ایک ’فیکٹ چیکنگ یونٹ‘ قائم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔

Read more

ڈونلڈ لو کی امریکی کانگریس کے ایوان نمائندگان میں پیشی کیا پی ٹی آئی لابنگ کی کامیابی ہے اور پارٹی کو اس کا کیا فائدہ ہوا؟

امریکی کانگریس کے ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے امورِ خارجہ سامنے امریکہ کے جنوبی و وسطی ایشیائی امور کے معاون وزیرِ خارجہ ڈونلڈ لو کا بیان پاکستان کے سیاسی حلقوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیرِ بحث رہا۔ ان کے بیان کے بعد یہ سوال پیدا ہوئے ہیں کہ کیا یہ پی ٹی آئی کی مضبوط لابنگ کا نتیجہ ہے اور پارٹی کو اس سے کیا فائدہ حاصل ہوا؟

Read more

کیا عمران خان مستقبل قریب میں اقتدار میں آسکتا ہے

مختلف سیاسی جماعتوں کے تمام تر اعتراضات اور تحفظات کے باوجود اسمبلیاں نہ صرف قائم ہو گئیں ہیں بلکہ ان کے تحت حکومتیں بھی تشکیل پا گئیں ہیں قومی اسمبلی میں کوئی بھی سیاسی جماعت واضح اکثریت حاصل نہ کر سکی اور یوں یہ معلق ایوان رہا اگرچہ اس میں۔ تحریک انصاف کو دوسری جماعتوں کے مقابلے میں زیادہ سیٹیں ملی ہیں مگر کسی دوسری بڑی جماعت کے بغیر اس کا حکومت بنانا ممکن نہیں تھا۔ اگلی بڑی جماعت چونکہ

Read more

خوشی آئین میں لکھی ہوئی دفعات جیسی ہے

(خوشی کے عالمی دن پر لکھی نظم) ہمیں یہ حکم آیا ہے کہ ہم خوش خوش نظر آئیں سو ہم بھی مان لیتے ہیں کہ ہم خوش ہیں، بہت خوش ہیں ‌ جو سب کہتے ہیں ‌وہ سب جھوٹ ہے، ہم مان لیتے ہیں ہمیں تسلیم ہے اب آپ نے جو کچھ بھی فرمایا، وہی سچ ہے یہ جتنی لُوٹ ہے، سچ ہے یہاں جو جھوٹ ہے سچ ہے ہمیں تسلیم ہے صاحب بہت تعظیم ہے صاحب اگرچہ رائیگانی ہے،

Read more

آصف زرداری پھر دوسری باری

آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری بار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے، وہ قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی ہیں۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تحصیل سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں فتوحل زرداری سے ہے۔ ان کے دادا محمد حسین زرداری ایک تاجر اور چھوٹے زمیندار تھے اور وہ مقامی سطح پر مسلم لیگ کے رہنما بھی تھے۔ آصف

Read more

فرد، نیا سماج اور سیرت رسول ﷺ

آج سے لگ بھگ چالیس بیالیس سال پہلے جب میں سیرت النبی ﷺ پر اپنی کتاب مکمل کر چکا تھا اور اس کا مقدمہ لکھنے سے پہلے کتاب کے نام کی بابت سوچ رہا تھا جو جیسے ایک چھپاکا سا ہوا تھا اور روشنی کی ایک لکیر دور تک میری رہنمائی کرتی چلی گئی۔ میں نے قلم اٹھایا اور ”پیکر جمیلﷺ“ لکھ دیا تھا۔ مجھے اس نام تک راغب اصفہانی کی ”مفردات“ میں موجود ”حسن“ کی اس تعریف نے پہنچایا

Read more

ہے آدمی۔ ہے کام۔ قوم کی ترقی کا راز کام، کام اور کام میں مضمر ہے!

لغوی معنوں میں کام (ورک) سے مراد کسی مقصد یا نتیجہ کے حصول کے لئے جسمانی، ذہنی یا توانائی کی سرگرمی شامل ہو یا کوئی ایسی سرگرمی جس میں کوئی شخص اپنی روزی روٹی کمانے کے لئے باقاعدہ طور پراس کام سے منسلک ہو۔ کام کرنے والے شخص کو نوکر، کو کار کن، کاریگر، کارگزار یا ملازم بھی کہا جاتا ہے۔ مسلسل کام محنت میں تبدیل ہو کر محنت و مشقت کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ کام کے متعلق

Read more

استاد گرامی مجیب الرحمن شامی کی تادیب

برادر عزیز یاسر پیرزادہ علی الصبح دریافت کرتے ہیں کہ آپ نے استاذ الاساتذہ مجیب الرحمن شامی کا کالم دیکھ لیا۔ کیا عرض کرتا۔ ہمارا اپنا ادارتی صفحہ اب سہیل وڑائچ، سلیم صافی اور حامد میر کے طفیل چھپتا ہے۔ یہ آپ ہم تو بوجھ ہیں زمین کا۔ محض یہ جاننے کے لئے دیکھ لیتا ہوں کہ آج کس لفظ پر تیغ احتساب چلی۔ بھائی کے توجہ دلانے پہ استاد گرامی مجیب الرحمن شامی کی تحریر نکال کر پڑھ لی۔

Read more

ن لیگ کی بقا کا سفر

الیکشن کے بعد اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے ہو چکا ہے اس امر پر بحث ہو سکتی ہے کہ جو لوگ حکومت کی باگ ڈور سنبھال چکے ہیں وہ عوامی نمائندگی کا کس حد تک حق رکھتے ہیں لیکن فی الحال اس بحث سے درگزر کرتے ہوئے یہ دیکھا جائے کہ جن نمائندوں کے حوالے اقتدار کیا گیا ہے وہ عوام کی خدمت کے لئے کیا اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے علاوہ ملک کے باقی صوبوں میں پیپلز

Read more

چھے جنوری سے نو مئی، براستہ تین اپریل

6 جنوری 2021 کے دن امریکی کانگرس کی بلڈنگ پر اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیے گئے حملہ کا کیا پس منظر تھا؟ مجھے لگتا ہے کہ پاکستان میں 3 اپریل 2022 اور 9 مئی 2023 کے واقعات بھی 6 جنوری سے مماثلت رکھتے ہیں اور اس سوال کا جواب ان واقعات پر روشنی ڈالنے کے علاوہ دونوں ممالک کے بعد میں بنے سیاسی منظر نامے کو بھی سمجھنے میں مدد دے سکتا

Read more

فربہ مزاج لوگ درکار ہیں جو سوچتے نہ ہوں

بہت سے مصنف دنیا کے منظر پر نمودار ہوئے اور مدھم ہو کر بجھ گئے اور اب انہیں کوئی جانتا بھی نہیں۔ شیکسپیئر آج بھی زندہ ہے اس کے لکھے ہوئے ڈرامے اور ان میں درج مکالمے آج بھی انسانوں کے ذہن کو اسی طرح جھنجوڑ رہے ہیں جس طرح شیکسپیئر کے زمانے میں جھنجوڑ رہے تھے۔ ایسا کیوں ہے؟ اس لیے کہ آج بھی انسان کی فطرت اسی طرح خود پسند ہے جس طرح شیکسپئر کے زمانے میں تھی

Read more

پاکستان کی بے توقیری کا بیانیہ: عیب بھی کرنے کو ہنر چاہیے

عام تاثر یہ ہے کہ تحریک انصاف آئین کی تکریم اور قانون کی بالادستی پر یقین نہیں رکھتی۔ اقتدار اور انتشار کے لئے دنیا میں پاکستان کو بے توقیر کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی۔ پاکستان کی معیشت کی مکمل تباہی عمران خان کی شاید دیرینہ خواہش ہے جس کا اظہار گاہے بگاہے ہوتا رہتا ہے۔ گزشتہ دنوں واشنگٹن ڈی۔ سی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے آئی ایم ایف ہیڈکوارٹرز کے سامنے پاکستان اور پاکستانی فوج

Read more

انقلاب زندہ باد

ہماری تاریخ بتاتی ہے کہ ہم بنیادی طور پر ایک غلام ذہن قوم ہیں نسل در نسل غلام رہنے کی وجہ سے ہم آزادی کا مطلب تک بھول چکے ہیں آج بھی ہماری پشت پر جیسے غلام ذہنیت کا جھاڑ بندھا ہوا ہے اب تو جیسے ہم اس کے عادی ہو چکے ہیں یعنی ہمیں آزادی سے ڈر لگتا ہے جب غلاموں کو اپنی غلامی سے عشق ہو جائے اور زمینی آقا سے محبت ہو جائے تو ایسے مریضوں کو

Read more

پاکستان ہے تو سب کچھ ہے

پاکستان کو اس وقت مضبوط فوج کے باوجود سیکیورٹی خطرات، بہت زیادہ پوٹینشل کے باوجود کمزور معیشت، بے روزگاری، شرح خواندگی، ریاستی اداروں کی کمزوری، فرقہ واریت، بیڈ گورننس، صحت کی ناکافی سہولیات، ہیومن ڈویلپمنٹ کے سیکٹر میں سست روی، انرجی بحران اور کرپشن سمیت متعدد چیلنجز درپیش ہیں۔ دیکھا جائے تو ان مسائل میں ہمارے مجموعی سماجی رویوں کا بہت عمل دخل ہے جو ان مسائل کے حل میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ ہمارے سماجی رویے ہی ہماری سمت کا

Read more

کردار کشتی: بڑے ابا

مشترکہ خاندانی نظام یعنی جوائنٹ فیملی سسٹم میں ”بڑے ابا“ کا کلیدی کردار ہے۔ متعدد بھائی اور ان کی اولاد در اولاد ایک چھت تلے بظاہر خوش و خرم اور آسان زندگی گزارتے نظر آتے ہیں۔ دیکھنے والے بھی اس اتحاد بین الفیملین پر ”واہ واہ“ کے ڈونگرے برساتے اور ”عش عش“ کرتے ہیں۔ کامن کمرے اور کمبائن باتھ رومز گھر کا اثاثہ جب کہ مشترک تولیے اور لحاف گدے اس طرز زندگی کا خاصہ قرار پاتے ہیں۔ زندگی پھولوں

Read more

پاکستانی سیاست اور سیاست دان

پاکستانی سیاست کی پیچیدگیوں کا تذکرہ، سیاست دانوں پر ایک نظر پاکستان، ایک بھرپور ثقافتی ورثہ اور ہنگامہ خیز سیاسی منظر نامے والا ملک، اقتدار کی جدوجہد، فوجی بغاوتوں اور جمہوری تبدیلیوں کی تاریخ سے نشان زد ہے۔ اس متحرک ماحول کے مرکز میں اس کے سیاست دان ہیں، جو ملک کی سمت کی تشکیل میں نمایاں اثر و رسوخ رکھتے ہیں۔ تاریخی سیاق و سباق پاکستان کا سیاسی سفر سویلین حکومتوں اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے درمیان طاقت کے نازک

Read more

پی۔ ٹی۔ آئی کی گود کیوں ہری نہ ہوئی؟

جمعیت العلمائے اسلام کے امیر محترم، مولانا فضل الرحمن کی چوکھٹ کو بوسہ دینے، مجلس وحدت المسلمین کے علامہ ناصر عباس کی بارگاہ عالی میں کورنش بجا لانے، رابطہ جمعیت العلمائے اسلام کے مولانا محمد خان شیرانی کے آستانہ عالیہ پر جبہ سائی کرنے اور تحریک انصاف (نظریاتی) کے اختر ڈار کی قدم بوسی کرنے کے بعد ”چہرہ تلاشی“ کے لئے ماری ماری پھرتی پی۔ ٹی۔ آئی سنی اتحاد کونسل کے حجرہ مشکبار میں پہنچی اور حضرت صاحبزادہ حامد رضا

Read more

اک زرداری سب پہ بھاری

پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری کی مسلسل سیاسی فتوحات پر پیپلز پاٹی کے کارکنوں نے اک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگایا گیا اس نعرے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو چڑانے کے لئے اس نعرہ کا اسی طرح ورد کرتے ہیں جس طرح وہ جئے بھٹو اور بے نظیر بے قصور کے نعرے لگاتے رہے پیپلز پارٹی کے اجتماعات میں اب بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر کارکنوں

Read more

سینیارٹی نظر انداز کرنے کی تاریخ

پاکستان میں زیادہ تر سینیارٹی کو نظر انداز کیا جاتا ہے اور پاکستان کے آئین کو بنے ہوئے تقریباً 51 سال مکمل ہونے کو ہیں مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہو سکا کہ اسٹیبلشمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کریں۔ عدلیہ کی بدترین تاریخ کے موجد جسٹس منیر تھے جس کے الفاظ یہ تھے کہ ”ضرورت غیر قانونی کام کو قانونی بنا دیتی ہے،“ جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا

Read more

ہمارے سوشل انجنیئرز اور فنون لطیفہ

جس طرح انسان کی مادی ضرورتیں ہیں ایسے ہی انسان کی روحانی ضرورتیں بھی ہیں، مادی ضرورتوں میں انسان نے جہاں کھانے کے لیے مختلف پکوان، پہننے کے لیے لباس، چلنے کے لیے جوتا، سفر کے لیے گاڑی، پانی پہ چلتے ہوئے بحری جہاز، شکار کے لیے بندوق، اور ضرورت کی بے شمار اشیاء بنائی ہیں، جیسے مادی ترقی کے اس سفر کو آسان اور کامیاب بنانے کے لیے سول انجنیئرز، الیکٹریکل انجنیئرز، کمپیوٹر ٹیکنالوجی کے انجنیئرز کی ضرورت ہے

Read more

مذہبی جماعتوں کا سیاسی مستقبل

رواں سال کم و بیش دنیا کے 60 ممالک میں ہونے والے انتخابات نے جس طرح مغربی جمہوریت کی کبریائی حیثیت کو بے نقاب کیا، اسی طرح پاکستان کے حالیہ الیکشن میں دینی جماعتوں کی شکست فاش نے مذہبی سیاست کے مستقبل کو بھی تاریک بنا دیا، حالات کی سرکش لہروں نے مذہبی جماعتوں کی منجمد تنظیمی ساخت، فرسودہ نظریات اور مضمحل سیاسی وجود پہ کئی سنجیدہ سوالات اٹھا دیے، بظاہر یہی لگتا ہے کہ مستقبل کے عالمی نظام میں

Read more

روس کے انتخابات میں ولادیمیر پوتن کی جیت کیوں یقینی تھی؟

کریملن نے یقینی بنایا تھا کہ ولادیمیر پوتن کے خلاف کوئی بھی ایسا حریف نہ کھڑا ہو جس کی کوئی ساکھ ہو، اس لیے یہ بات یقینی تھی کہ وہ پانچویں مرتبہ بھی روس کے صدر بننے میں کامیاب ہوجائیں گے۔

Read more

سربراہ مملکت کے کاندھے پر شہیدوں کے جنازے اور ملک کا مستقبل

ملک کے صدر اور آرمی چیف کے کاندھوں پر دہشت گردوں کے ہاتھوں ملک پر قربان ہو جانے والے فوجی شہدا کے جنازے ہیں لیکن حکومتی ترجمان اور تحریک انصاف کے لیڈر اس بات پر بحث کر رہے ہیں کہ کون شہدا کے خلاف مہم جوئی کر رہا ہے اور کون ان کا نام بیچنے کے درپے ہے۔ سیاسی چپقلش اب اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ مل جل کر مشکلات میں سے راستہ نکالنے کی کوشش تو ایک

Read more

کیا عمران خان تصادم کی راہ سے باز آچکے؟

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے شدید معاشی مشکلات کے شکار پاکستان کے اعلی ترین حکام کو مذاکرات کے دوران کچھ بڑے اداروں کی نجکاری کی صلاح دی ہے جو دراصل ایک مطالبہ ہے۔ لگ رہا ہے کہ اب پاکستان کو ہر صورت ان کا یہ مطالبہ ماننا پڑے گا کیونکہ اس کے علاوہ اب کوئی آپشن نہ بچا ہے کیونکہ چین، سعودی عرب اور یو اے ای سمیت دیگر دوست ممالک اب پاکستان سے قرض کی بجائے سرمایہ

Read more

پاک امریکہ عجب تعلقات، عجب مجبوریاں

مذہبی طبقے سمیت پاکستانیوں کی ایک معقول تعداد امریکہ کی مسلم مخالف عالمی پالیسیوں کی ہمیشہ سے ناقد رہی ہے۔ امریکی بھی پاکستان پر بھروسا کرنے سے کتراتے اور خطے میں اس کے عمومی طرز عمل پر شاکی رہے ہیں۔ امریکہ سے دوستی ہماری یک طرفہ کاوشوں کا نتیجہ تھی۔ پہلی فوجی آمریت کے دور میں مگر پاکستان امریکی امداد لینے والا ایک بڑا اتحادی بن چکا تھا۔ تاہم سال 1965 ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران جہاں ہمیں

Read more

پاکستان چھوڑ کر انڈیا جانے والے ہندو خاندان اب وہاں کے متنازع شہری قانون سے نالاں کیوں؟

انڈین حکومت نے پاکستان بنگلہ دیش اور افغانستان سے نقل مکانی کرکے آنے والے ہندو خاندانوں کو شہریت دینے کے لیے شہریت کا ترمیمی قانون سی اے اے نافذ کردیا گیا ہے تاہم پاکستان سے جانے والے کئی ہندو خاندان اس سے نالاں ہیں۔

Read more

کیا ہم شودر ہیں؟

آج کل چیف جسٹس صاحب ضمانت کے ایک فیصلہ کی وجہ سے مذہبی طبقہ کے زیر عتاب ہیں۔ ابھی اس فیصلہ پر ریویو کی سماعت ہو رہی ہے اور چیف جسٹس صاحب نے اس فیصلہ کے قانونی اور شرعی پہلوؤں کے بارے میں اسلامی نظریاتی کونسل اور نو دیگر مذہبی اداروں سے رائے طلب کی ہے۔ لیکن اس کے با وجود بعض طبقوں کی طرف سے چیف جسٹس صاحب پر اعتراضات کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ فیصلہ اعتراضات کی زد

Read more

نو فلائی لسٹ: ’مریم نواز نے خود ضمانت دی کہ ملیکہ بخاری وطن واپس آ کر قانون کا سامنا کریں گی‘

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ انھیں مطلع کیا گیا ہے کہ ان کا نام نو فلائی لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے اور اس ضمن میں انھوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا ہے۔ لیکن یہ نوفلائی لسٹ کیا ہے اور کون اس میں نام ڈال یا نکال سکتا ہے۔

Read more

مزاحمت یا انتشار؟

پچھلے دنوں ”عورت حقوق“ کے حوالے سے حیدرآباد سندھ کے ایک خود ساختہ پبلشر نے ایک پوسٹر ”مزاحمت اور امید“ کے نام سے چھاپا، عورت حقوق کے اس نسل پرست پوسٹر پر جب میری توجہ طلبہ حقوق اور عورت حقوق میں سرگرم نوجوان رہنما کامریڈ لیلی رضا نے دلوائی تو میں اس پوسٹر کو دیکھ کر ششدر رہ گیا۔ اس پوسٹر میں متعلقہ ادارے نے پوری کوشش کی کہ وہ سندھ عورت کے حقوق کی مزاحمتی تحریک کے مثبت کردار

Read more

معیشت اور اشرافیہ: قرض کی پیتے تھے مے

ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کی حالت تشویش ناک ہے۔ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر فوری ٹیکس اقدامات کیے جائیں اور معاشی استحکام کے لیے جی ڈی پی کے سات فیصد کے برابر مالیاتی ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے بے جا اخراجات کم کیے جائیں۔ اسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں غربت 39.04 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے برس 34.02 فیصد تھی۔ ان خراب معاشی حالات نے مزید سوا کروڑ افراد

Read more

تالاب گدلا ہو گیا ہے

پچھلا کالم جس روز اخبار میں نمودار ہوا، مارچ کی 12 تاریخ تھی۔ یہ تاریخ ہمارے دل پہ اس طرح نقش ہے جیسے کلے (Calais) کا نقشہ ملکہ میری اول کے دل پہ مرتسم تھا۔ 12 مارچ 1949 کو لیاقت علی مرحوم نے دستور ساز اسمبلی میں قرارداد مقاصد منظور کروائی تھی۔ قابل احترام حامد خان سے گواہی لے لیجئے، کل ملا کے 31 ارکان اسمبلی موجود تھے۔ 21 مسلم اور 10 غیر مسلم۔ تمام مسلم ارکان نے قرارداد کی

Read more

روس میں صدارتی انتخاب: پوتن کی ’یقینی فتح‘ کا تاثر، مگر پھر بھی یہ الیکشن اتنا اہم کیوں؟

بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ روس کے موجودہ صدر ولادیمیر پوتن ہی اپنی کامیابی کا دعویٰ کریں گے اور پانچویں بار ملک کے صدر بن جائیں گے۔ آخر اس سب کے باوجود کریملن انتخاب کا انعقاد کیوں کر رہا ہے اور اس سے ہمیں صدر پوتن کی حقیقی مقبولیت کے بارے میں کیا پتا چلتا ہے؟

Read more

پاکستان میں سیاست کے عمومی تصورات

بغیر کسی مقصد یا فائدہ کے مخفی اور ملفوف طریقہ سے اپنے رفقاء اور عزیز و اقارب کی ٹانگیں کھینچنا یا ان کے راستے میں روڑے اٹکا کر ان کا تماشا دیکھنا ایک عام آدمی کا ”تصور سیاست“ ہے۔ اقرباء پروری، وعدہ خلافی، جھوٹ، منافقت اور مکر و فریب بھی خاصے عام تصورات ہیں۔ کچھ مسلکی سیاسی جماعتوں کے نزدیک کسی ایشو یا نان ایشو کو ایشو بنا کر بسا اوقات بڑے بڑے جلسے جلوس، احتجاج اور دھرنے کرنے کا

Read more

توہین مذہب کا الزام اور خاتون کی ہراسگی

اگر پاکستان میں ماضی قریب میں دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ لوگ اپنے ناجائز عزائم حاصل کرنے کے لیے واقعات اور حقائق کی چھان بین کیے بغیر کسی پر بھی توہین مذہب کا الزام عائد کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں لاہور کے اچھرہ بازار میں بھی اسی طرح کا ایک نا خوش گوار واقعہ رونما ہوا۔ ایک خاتون جس نے عربی خطاطی والی قمیض پہنی ہوئی تھی۔ اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کی غرض سے بازار

Read more

شہباز شریف کی جی ایچ کیو آمد: ’ایک پیج‘ کی سیاست کا نیا سیزن

وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اہم ارکان کے ساتھ جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے۔ یوں ملک میں ’ایک پیج‘ کی سیاست کو ایک نئی بنیاد فراہم کی گئی ہے۔ اس دورے کے ذریعے وزیر اعظم نے واضح کر دیا ہے کہ امور حکومت و مملکت کے معاملات میں فوج اہم پارٹنر ہے۔ عوام کے ووٹوں سے منتخب ہو کر قائم ہونے والی حکومت اور غیر منتخب عسکری قیادت کے درمیان اس ملاقات سے ملکی سیاسی تاریخ

Read more

جرمنی اور رمضان المبارک

جرمنی کی تاریخ میں، پہلی دفعہ، جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ (مین) کے اندرون شہر میں ماہ رمضان کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔ گروسن بوکن ہائیمر سٹرا سے پر واقع، پیدل چلنے والوں کے لئے مختص اور شاپنگ اور لذیذ کھانوں کے لئے مشہور ”فریسگس“ یعنی فوڈ اسٹریٹ کو ہلالی چاند، ستاروں، فانوسوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ درمیان میں ”رمضان مبارک“ کی تحریر نے اس روشنی کی سجاوٹ کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ اتوار کی شام

Read more

کیا پلوامہ حملے کے بعد انڈین سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں سرمایہ کاری کرنے والی کمپنی ’حبکو‘ پاکستانی ہے؟

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے ایک دستاویز جاری کیا ہے جس میں ملک کی سیاسی جماعتوں کے الیکٹورل بانڈز میں گذشتہ پانچ سال کے دوران سرمایہ کاری کرنے والی کمپنیوں کی کی تفصیلات درج ہیں۔ اس میں ایک کمپنی ’حبکو‘ بھی ہے جس کے بارے میں انڈیا میں سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ ہے کہ یہ دراصل پاکستانی کمپنی ہے۔

Read more

ذہن میں آیا "خلفشار”

جان کی امان پاتے ہوئے اپنے دل ودماغ میں گزشتہ کئی روز سے اٹکا ایک خیال آج کے کالم میں لکھ دینا چاہتا ہوں۔ جو خیال میرے دل ودماغ کو جکڑے ہوئے ہے اس کے اظہار سے قبل نہایت عاجزی سے اصرار یہ بھی کرنا ہے کہ ذاتی طورپر میں اس سے ہرگز متفق نہیں۔ محض ایک خیال ہے جو دل ودماغ میں گردش کئے چلے جارہا ہے اور میں درحقیقت اسے بیان کرنے کے بعد اس سے جان چھڑانا

Read more

بنیادی اصولوں سے عاری سیاسی جماعتیں

انہی دنوں ایک ٹی وی مذاکرے میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ مفتاح اسماعیل، بیرسٹر مصطفی نواز کھوکھر و دیگر شخصیات کے ساتھ مل کر ایک نئی سیاسی جماعت قائم کرنے پہ کام کر رہے ہیں۔ اسی مذاکرے میں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے سیاسی جماعت میں موروثی سیاست کی مخالفت کی اور سیاسی جماعت کے بنیادی اصولوں کو مدنظر رکھنے کی ضرورت پہ زور دیا۔ پاکستان میں سیاسی

Read more

دوسرے درجے کے پاکستانی

ویسے تو اس ملک کی حکمران اشرافیہ کے علاوہ عام پاکستانیوں سے روز مرہ زندگی میں دوسرے درجے کے شہریوں کا سا سلوک ہوتا ہے لیکن شاید بہت سے پاکستانیوں کے لئے یہ حیران کن امر ہو کہ پاکستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد اپنے ہی ملک میں عملاً دوسرے درجے کے شہری کی حیثیت سے رہ رہے ہیں کیونکہ باقی پاکستانیوں کی طرح ان پر 1973 کے دستور کا اطلاق یا تو جزوی طور پر ہوتا ہے یا

Read more

آصف زرداری۔ مرد مفاہمت

سیاست میں انہونیاں ہوتی رہتی ہیں اور پاکستانی سیاست میں تو یہ انہونیاں کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں اس سے بڑی انہونی کیا ہو گی کہ کل کے سیاسی حریف آج بہت قریبی حلیف بن کر مشترکہ حکمران بن چکے ہیں اور باہم شیرو شکر ہیں، ایک معروف محاورے کے مطابق ان کے بیچ سے ہوا کا گزر بھی مشکل نظر آتا ہے میاں شہباز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم کے منصب جلیلہ پر فائز ہو چکے ہیں جبکہ

Read more

اہالیان پنجاب کی مریم نواز سے بنیادی امید

آبادی کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب نہ صرف صوبائی بلکہ مرکزی حکومت سازی کے لحاظ سے ہمیشہ نظروں میں رہتا ہے۔ پنجاب میں حاصل شدہ واضح فتح مرکز میں نمایاں پوزیشن سے نوازتی ہے۔ اہالیان پنجاب کا ووٹ دینے کے اعتبار سے ہمیشہ ایک خاص مائنڈ سیٹ اور انسیت کا عنصر نمایاں رہا ہے۔ طویل مارشل لاء کے بعد ، آئین پاکستان کے وجود میں آتے ہی، سیاسی حکومتوں کی اقتدار اپنے ہاتھوں میں رکھنے

Read more

صوبے کا ’خالی خزانہ‘ اور امن و امان سمیت خیبرپختونخوا کی نئی حکومت کو کون سے بڑے چیلنجز درپیش ہیں؟

موجودہ حالات میں اس وقت خیبر پختونخوا حکومت کو مشکل صورتحال درپیش ہے۔ اس حوالے سے پانچ ایسے چیلنجز ہیں جن کی طرف فوری توجہ کی ضرورت ہے اور اس کے لیے خیبر پختونخوا حکومت کو مرکزی حکومت کا تعاون چاہیے ہو گا۔

Read more

وفاقی کابینہ کی تشکیل: کام کام اور بس کام

وفاقی کابینہ کی تشکیل کا مرحلہ بھی طے کر لیا گیا اور اب حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان کے عوام کو ہر ممکن حد تک وہ تمام سہولیات بہم پہنچائے کہ جو ممکن بھی ہے مگر صرف بار بار کے سیاسی عدم استحکام کے سبب سے ان تک نہیں پہنچ سکی ہیں۔ شہباز شریف نے گزشتہ پی ٹی آئی دور میں بہت سخت حالات کا مقابلہ کیا اور یہ سب صرف ان کو اس لئے جھیلنا پڑا

Read more

اڈیالہ جیل کو سیاسی اکھاڑہ نہ بنایا جائے

تحریک انصاف نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سمیت دیگر قیدیوں کے ساتھ ملاقات پر دو ہفتے کی پابندی پر سخت احتجاج کیا ہے۔ پارٹی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی نے ایک بیان میں اس اچانک پابندی کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی صحت و سلامتی کے بارے میں مناسب معلومات فراہم کی جائیں۔ اس سے قبل پنجاب کی وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل پر دہشت گرد حملہ کے اندیشہ کی بنا پر جیل میں

Read more

اصلاح اہل ہوش کا یارا نہیں ہمیں

مارچ کا مہینہ اور رمضان ایک ساتھ آ گئے ہیں۔ وطن عزیز میں موجود خودساختہ مصلحین میدان میں ہیں اور ایک دوسرے پر سبقت لینے کے لئے بھرپور جان لگا رہے ہیں۔ پر عزیزو مجھے کسی کی اصلاح نہیں کرنی۔ میرے اندر کا مصلح مر چکا۔ یوں کہوں کہ مار دیا گیا۔ کس نے مار دیا؟ جی انہوں نے ہی جنہوں نے آج کل اصلاح کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے۔ کہیں مذہب کے نام پر تو کہیں نئی سوچ، فکر

Read more

یہ حکومت چلے گی؟

آصف علی زرداری اب ایک بار پھر ایوان صدر میں ہیں اور موجودہ حکومت کی بقا کے ضامن بھی۔ جب سے حکومت تشکیل پائی ہے یہ سوال بارہا اُٹھایا جا رہا ہے کہ کیا یہ حکومت چل پائے گی؟ اس کا جواب صرف ایک شخصیت کے پاس ہے اور اُس کا نام ہے آصف علی زرداری۔

Read more

پاکستان اور دیگر پڑوسی ممالک سے آنے والی اقلیتوں کو شہریت دینے کا انڈین قانون کیا ہے اور مسلمانوں کو اس پر کیا تشویش ہے؟

انڈیا نے شہریت کے ترمیمی قانون کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت پاکستان سمیت انڈیا کے پڑوسی ملکوں سے آنے والے ہندوؤں اور دیگر اقلیتی گروپوں کے لوگوں کو شہریت دینے کا انتظام کیا جائے گا۔ مگر انڈین مسلمانوں کو اس پر کیا تحفظات ہیں؟

Read more

آصف زرداری اور شہباز شریف کی جوڑی

صدارتی انتخاب کے بعد انتخابی عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے بعد قوم حکمرانوں سے بہت سی توقعات خاص طور پراقتصادی دباو سے نجات کی امیدوابستہ کرتی ہے تو یہ اس کا حق ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ حکمراں اتحاد عوام کی توقعات پر کتنا اتر سکتا ہے؟ حکمرانوں کی کارکردگی کا کافی کچھ انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ کون سی ذمے داری کس کے پاس ہے کیوں کہ یہ افراد ہی ہوتے ہیں

Read more

صدر زرداری کی حلف برداری

تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ”نگہبانوں“ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ”لیک“ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا کہ ہفتے کے پانچ روز یہ کالم لکھ کر لوگوں کو اخلاقیات اور اصولوں کی بابت بھاشن دینے والا نصرت جاوید بذاتِ خود حکمرانوں سے ”ٹوکریاں“ لینے

Read more

نئی شروعات، امیدیں، خدشات

طویل رد و قدح کے بعد بالآخر پارلیمنٹ نے پی پی پی کے آصف زرداری کو صدر اور نواز لیگ کے شہباز شریف کو دوسری مدت کے لیے ملک کا وزیراعظم چن لیا۔ شہباز شریف نے گزشتہ سال اگست تک بھی بطور وزیر اعظم خدمات انجام دیں جب قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران کی حکومت برطرف کر دی تھی۔ پی ٹی آئی، جو اپنا انتخابی نشان کھونے کے بعد آزاد حیثیت سے امیدوار کھڑے کرنے کے

Read more

کیا 8 فروری نے 9 مئی کو نگل لیا؟

چوپالوں میں بیٹھے، حقے کے کش لیتے گپ باز، ایک دوسرے سے پوچھتے ہیں۔ پارلیمنٹ کے ارکان آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں۔ ادھر ادھر سے کرید لگانے کی سعی ناکام کے بعد کہنہ مشق صحافی الجھی ہوئی گتھی سلجھانے کے لئے ایک دوسرے سے الجھتے رہتے ہیں۔ سیاسی موسموں کی پہچان پرکھ رکھنے والے مبصرین اسی ادھیڑبن میں سر کھجاتے ہوئے سو جاتے ہیں۔ کوئی حاتم طائی نہیں جو اس حمام بادگرد کا راز پائے۔ ہر ایک کو بظاہر یہی

Read more

نگران حکومتیں اور سینٹر صاحب کا شکوہ!

ن لیگ کے سینٹر عرفان صدیقی صاحب نے اگلے روز سینٹ کے فلور پر اظہار خیال کرتے ہوئے فرمایا، ’نہیں معلوم نگران حکومتوں میں شامل افراد کہاں سے آتے ہیں اور پھر کہاں چلے جاتے ہیں‘ ۔ جہاں تک سینٹر صاحب کے سوال کے پہلے حصے یعنی ’نگرانوں کے آنے‘ کا تعلق ہے تو اس باب میں ہم تو یہی جانتے ہیں کہ ان کا انتخاب آئین کے مطابق متعلقہ قائدین ایوان و حزب اختلاف خاصی چھان پھٹک کے بعد

Read more

9 مئی کے شرپسند

جس وقت یہ کالم لکھا جا رہا ہے پاکستان میں 14 ویں صدرمملکت کے انتخاب کا عمل جاری ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیاں اور ارکان پارلیمنٹ شام 4 بجے تک اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کی طرف سے محمود خاں اچکزئی آمنے سامنے ہیں۔ اظہر من الشمس کہ آصف زرداری 2 تہائی اکثریت حاصل کر کے صدر منتخب ہوجائیں گے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سنی

Read more

شہباز شریف کی 19 رُکنی کابینہ میں شامل ’نئے چہرے‘ کون ہیں؟

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل 19 وفاقی وزرا اور معاونین خصوصی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ہے۔ اس کابینہ میں جہاں کئی پرانے اور معروف سیاسی چہرے شامل ہیں وہیں چند وزرا ایسے بھی ہیں جو پہلی مرتبہ ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شامل کیے گئے ہیں۔ ایسے ہی ناموں میں احد چیمہ، محسن نقوی، عبدالعلیم خان اور قیصر احمد شیخ بھی شامل ہیں۔

Read more

وفاقی حکومت کے لیے کرنے کے کچھ کام

خیبر پختون خوا کے نومنتخب وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے سول سیکرٹریٹ میں اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بحیثیت ایک غریب ملک ہم سابق وزرائے اعلیٰ کو سہولتیں و مراعات فراہم کرنے کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ یہ تمام سہولیات، بشمول گارڈز اور سرکاری گاڑیاں اُن سے واپس لی جا رہی ہیں۔ تمام تر ذاتی یا سیاسی اختلافات کے باوجود امین گنڈا پور کا یہ فیصلہ وفاقی حکومت کے علاوہ

Read more

خلافتِ عثمانیہ کے خاتمے کے سو سال: ’یورپ کے بیمار آدمی کی موت‘ کا سبب کیا بنا؟

آج سے سو سال پہلے، ایشیا، افریقہ اور یورپ کے کئی خطوں پر صدیوں کے عثمانی کنٹرول کے بعد خلافت عثمانیہ کو ختم کر دیا گیا۔ مارچ 1924 کو ترک پارلیمنٹ نے خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے پر اتفاق کیا۔ ترک قانون سازوں نے خلافت عثمانیہ کو کیوں ختم کیا؟ کیا عبدالحمید اور ان کے پیش رو سلطان یا خلیفہ تھے؟ اس وقت عثمانی سلطان نے اس میں کیا کردار ادا کیا تھا؟

Read more

آصف علی زرداری نے صدر کے عہدے کو ’علامتی‘ بنا کر اپنے لیے دوبارہ اسی منصب کا انتخاب کیوں کیا؟

آصف علی زرداری ایک بار پھر ریاست کے سربراہ بن چکے ہیں۔ وہ فوجی صدر پرویز مشرف کو گھر رخصت کر کے پہلی بار اس مسند پر سنہ 2008 میں براجمان ہوئے تھے۔لیکن اس بار آصف زرداری کے سامنے اہداف کیا ہیں اور انھوں نے دوبارہ اس ’علامتی‘ سمجھے جانے والے آئینی عہدے کو اپنے لیے کیوں چُنا؟

Read more

حکمران اتحاد و حزب اختلاف کو پریشان کن چیلنج درپیش

  2024 سن 2024 ء کے عام انتخابات کے بعد اراکین اسمبلی ایک ایک ایسے دور میں داخل ہو رہے ہیں جو کسی ایک جماعت کے لئے نہیں بلکہ تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کے لئے چیلنجوں سے بھرا پڑا ہے۔ چاروں صوبائی اسمبلیوں، کے بعد وفاقی آئینی عہدوں کے انتخابات بھی ہو گئے، صدر زرداری نے اپنا ہدف حاصل کر لیا، میاں شہباز شریف قلیل المدتی کے بعد بادی النظر اگلی پانچ سالہ مدت کے لئے وزیر اعظم منتخب

Read more

آصف زرداری اور شہباز شریف کا امتحان

آصف علی زرداری دوسری مرتبہ ملک کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ اتوار کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس طرح 8 فروری کو منعقد ہونے والے انتخابات کے بعد نئی اسمبلیوں اور حکومتوں کی قیام کا جو سلسلہ شروع ہوا تھا، وہ آصف زرداری کے انتخاب کے بعد اختتام پذیر ہوا۔ اب سب منتخب ارکان، عہدیداران اور سیاسی لیڈروں و پارٹیوں پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ مل کر ملک کو مسائل سے باہر نکالنے کے

Read more

جوزف پینے برینن کی کہانی: آخری حربہ

مترجم: جاوید بسام۔ ”یور آنر! میں اپیل کرنے کی اجازت چاہتا ہوں۔“ کیلتھ نے کہا۔ ایک لمحے کے لیے کمرہ عدالت میں خاموشی چھا گئی۔ بس ایک ہلکی سی گونج سنائی دے رہی تھی۔ پھر روبوٹ جج نے جواب دیا۔ ”درخواست منظور کی جاتی ہے۔“ کیلتھ نے سوچا ایک آزاد سرکٹ متحرک ہو گیا ہے۔ اپیلیں بغیر کسی استثنا کے ہمیشہ منظور ہو جاتی ہیں۔ ایک احمقانہ کوشش جس کا کوئی خاص نتیجہ نہیں نکلتا۔ وہ اٹھ کھڑا ہوا اور

Read more

بھٹو ،سپریم کورٹ کا فیصلہ: حق جو حقدار تک نہیں پہنچا

پاکستانی تاریخ میں بہت سے مقدمات ایسے ہیں جنہیں حتمی فیصلہ دے کر بند نہیں کیا گیا کیونکہ قوم بالخصوص ادارے ان واقعات کے پیچھے چھپا ’پورا سچ‘ تلاش کرنے میں ناکام رہے۔ 1977 ء میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی برطرفی اور 1979 ء میں ان کی پھانسی بھی اسی فہرست میں شامل ہے۔ ان دونوں اہم ترین واقعات نے پاکستان کی تاریخ کی سمت ایسی تبدیل کی کہ ان کے اثرات اب تک ہمارے نظام پر مرتب

Read more

ریزرویشن اور اقلیتوں کی نمائندگی

20 فروری 2024 کو مہاراشٹر اسمبلی نے ایک بل منظور کیا جس میں مراٹھوں کو تعلیم اور ملازمتوں میں 10 فی صد ریزرویشن دیا گیا ہے۔ اس بل کا مقصد ان شعبوں میں مراٹھوں کی کم ہوتی نمائندگی کو دور کرنا بتایا گیا۔ مہاراشٹر اسمبلی میں جس دن ریزرویشن کو ہری جھنڈی ملی اس دن ایوان میں کسی بھی رکن اسمبلی کو یہ موقع نہیں دیا گیا کہ وہ مسلمانوں کے ریزرویشن کو لے کر اپنی بات رکھ سکے۔ اس

Read more

آصف علی زرداری کا ضلعی کونسلر کا الیکشن ہارنے سے دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان بننے تک کا سفر

آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے میں آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں یوں وہ پاکستان کے پہلے ایسے سیاستدان بن گئے ہیں جو دو مرتبہ منصب صدارت پر فائز ہوئے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نے آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی کا تفصیل سے احاطہ کیا ہے۔

Read more

زوروں پہ پھر سے ہے نفرت کا بہاؤ

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو اگر ثبوتوں کے ساتھ بروقت اپنے انجام کو پہنچا دیا جاتا، انہیں سزائیں دے دی گئی ہوتیں۔ عمران خان کو انتخابات سے چند روز پہلے تین مقدمات خصوصاً عدت والے مقدمے میں بھونڈے انداز میں سزائیں نہ سنائی گئیں ہوتی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بنیاد بنا کر ان سے انتخابی نشان نہ چھینا گیا ہوتا۔ ان کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں غیر ضروری روڑے نہ اٹکائے جاتے، انہیں آزاد

Read more

نفاذ اردو، کیا کیوں اور کیسے

دنیا کے کسی بھی ملک میں جب کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس سے جڑے تمام رشتے، اس کی پیدائش سے متعلق تمام احساسات اور معاملات کم و بیش ایک ہی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ اس بچے کی قوت گویائی کے وقت اس کے والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ سب سے پہلے امی یا ابو کہنا سیکھے اور یہاں یہ فرق واضح ہوتا ہے کہ عموماً ہر ملک کے لوگ اپنے بچے کو اپنی

Read more

دہلی میں پولیس کا سجدے میں نمازی کو لات مارنے کا واقعہ: ’کسی پر پھول برساتے ہو، کسی کو پیٹتے ہو، آخر یہ دوہرا رویہ کیوں؟‘

انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے شمالی علاقے اندرلوک میں جمعہ کی نماز پڑھنے کے لیے سڑک پر نماز ادا کرنے والے افراد کو ایک پولیس سب انسپکٹر کی لات مارنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگ سخت ناراض نظر آ رہے ہیں۔

Read more

صدرِ پاکستان کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور اُن کے پاس کیا آئینی و قانونی اختیارات ہوتے ہیں؟

آج پاکستان کے 14ویں صدر کا انتخاب ہونے جا رہا ہے۔ حکومتی اتحاد کی جانب سے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔ اُن کا مقابلہ سُنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ اور پشتونخوا مِلی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے ہے۔ مگر اہم سوال یہ ہے کہ پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور پاکستان کے جمہوری نظام میں ان کا کردار کیا ہوتا ہے۔

Read more

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟

  وطن عزیز میں گزشتہ چھ سات برسوں سے جو واقعات ظہور پذیر ہو رہے ہیں اور عام انتخابات کے بعد اسمبلیوں میں جو دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے، اسے دیکھ کر شاعر مشرق کا یہ مصرع عالم اضطراب میں زبان پر آ جاتا ہے۔ ع کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔ اس مصرع کا ایک وسیع تاریخی پس منظر ہے۔ جن دنوں تحریک پاکستان اپنے جوش پر تھی اور عام انتخابات کا غلغلہ بلند تھا، تو ہم ہائی

Read more

عارف علوی: ایوب دور کی گولی سے عمران خان کی قربت اور تنازعات میں گھرے صدارتی دور تک

ڈاکٹر عارف علوی کا متنازع صدارتی دور کل اپنے اختتام کو پہنچے گا، بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ ان کی سیاسی زندگی کا آغاز جماعت اسلامی سے ہوا تھا مگر پھر وہ عمران خان کے قریب ہو گئے اور تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔ ان کا صدارتی دور کیسا رہا اور اس کے بعد کیا وہ سیاسی میدان میں واپس آئیں گے؟

Read more

تاریخ کو "درست کرنا”، محض شاعری ہے

محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل

Read more

بھٹو صاحب کا مقدمہ: صدارتی ریفرنس میں کیا سقم تھا؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو صاحب کی سزائے موت کے بارے میں صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی اور کل سپریم کورٹ نے اپنی مختصر رائے جاری کی۔ اور اسے چیف جسٹس جناب فائز عیسیٰ صاحب نے خود عدالت عظمیٰ میں پڑھ کر سنایا۔ اس کے مطابق اس وقت جس طرز پر لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں اس مقدمہ کی سماعت کی گئی اس سے انصاف کے تقاضے پورے نہیں ہوتے۔ اور جس طرز پر اس مقدمہ کی

Read more

صدارتی الیکشن اور زرداری: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل ہو چکی ہے۔ اس تشکیل سے بادی النظر میں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ ایوان میں مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن عوام کو متحرک رکھنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسمبلیوں اور اپنی پریس گفتگو میں شعلہ بیانی ہوتی رہے گی۔ مگر پارلیمنٹ میں معمول کی کارروائی جاری رہے گی۔

Read more

چار اپریل 1979 سے 6 مارچ 2024 تک

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اس وقت اٹھایا جب ملک دو لخت ہو چکا تھا انہوں نے اس بچے کچھے پاکستان کو اپنے سیاسی تدبر سے ایٹمی قوت بنایا وہ پاک چین دوستی کے معمار تھے اور اسلامی ممالک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتے۔ 1974 میں لاہور میں ہونے والی اسلامی سر براہی کانفرنس میں ان کا کردار رہتی دنیا تک یاد رکھا

Read more

ہم سمجھتے کیا ہیں عمران خان کو؟

میں اور آپ عمران خان کو کیا سمجھتے ہیں؟ یعنی بطور ووٹر ہم ان کی آئین اور جمہوریت سے وابستگی یا پارلیمانی سیاست کے بارے میں سوچ کے انداز کا کیا تصور رکھتے ہیں؟ لیکن اس سے بھی زیادہ اہم شاید یہ سوال ہو سکتا ہے کہ عمران خان خود عمران خان کو کیا سمجھتے ہیں؟ جس پر مزید کچھ بعد میں۔ عمران کے جمہوری تصور کا سفر برطانیہ کی پارلیمانی جمہوریت اور سویڈن، فن لینڈ اور ناروے وغیرہ کے

Read more

انتخابات قومی و ملکی مسائل کا واحد حل؟

پی ٹی آئی حکومت کے دھڑن تختہ ہونے کے بعد سے 8 فروری تک ہر طرف سے ایک ہی گونج سنائی دے رہی تھی ”شفاف انتخابات ہی قومی و ملکی مسائل کا واحد حل ہیں“ ۔ دوسری طرف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بے یقینی کی جو فضا چار سو پھیلی ہوئی تھی 8 فروری کو دور ہوئی۔ البتہ انتخابات کیسے ہوئے، کس ماحول میں ہوئے اور سب سے بڑی بات شفاف ہوئے کہ نہیں۔ یہ وہ سوالات ہیں

Read more

دستور کو ہمارے بورژوا نے ریپبلیکن کیلنڈر بنا دیا

دنیا میں بیشتر جنگیں تو اقتدار اور طاقت میں اضافے کے لیے لڑی گئیں مگر تاریخ میں چند ایک جھگڑے آئین بچانے کے لیے بھی ہوئے۔ یہ جنگیں اور جھگڑے جو آئین بچانے کے لیے ہوئے یہ سب مہذب، شعور یافتہ اور تعلیم یافتہ لوگوں نے لڑے ہیں۔ انقلاب فرانس کو تاریخ میں بہت نمایاں مقام دیا جاتا ہے۔ یہ کوئی ایسا انقلاب نہیں تھا کہ ایک دن میں سارے لوگ گھروں سے سر پر کفن باندھ کر نکل آئے

Read more

بھٹو کیس : ری ٹرائل کے لئے مناسب قانون سازی کی جائے!

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے 1978 میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو دی جانے والی سزائے موت کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس مقدمہ کے دوران میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے نہیں کیے گئے تھے۔ یہ رائے 2011 میں اس وقت کے صدر آصف علی زرداری کی طرف سے دائر کیے گئے ریفرنس پر سماعت کے بعد دی گئی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ ریفرنس دائر ہونے کے

Read more

پارلیمنٹ نہیں چلے گی؟

بالا آخر عام انتخابات کے انعقاد کے 21 ویں روز 16 ویں قومی اسمبلی وجود میں گئی صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا ایوان نامکمل ہونے کا بہانہ بنا کر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے انکار کر دیا تھا لیکن 28 فروری 2024 کو رات پونے بارہ بجے سمری پر دستخط کر کے سرپرائز دیا شنید ہے۔ راولپنڈی سے آنے والے ”پیغام رساں“ نے انہیں با وقار طریقے سے ایوان صدر سے روانگی کے لئے سمری پر

Read more

ہمارا جغرافیہ ( مزاح)

حدود اربعہ : دیس کے مشرق میں اقتدار کا سمندر ہے اور مغرب میں روڑے اٹکانے والے پہاڑ اور نفرتوں کے منجمد گلیشئر ہیں۔ شمال میں بڑے بڑے ہمالے اور چھوٹے چھوٹے اڈیالے ہیں۔ جنوب میں مایوسیوں، دکھوں، انتقاموں کے جھلستے ریگستان پھیلے ہوئے ہیں۔ وعدوں کے سبز باغات کے ساتھ مایوسیوں کے کالے باغ بھی قابل ذکر ہیں۔ شمال مغربی کونے میں قرضوں کے کوہ گراں اور ترقی کی چٹیل ڈھلانیں ہیں۔ کہیں کہیں ڈیل اور ڈھیل کے صحت

Read more

ارشاد حقانی سے ارشاد بھٹی تک

یوں تو ہمارے جیسے ہر ڈھلتی عمر کے شخص کو لگتا ہے کہ ”ہمارا زمانہ اچھا تھا“ اور ہمارے ہاں تو قومی شعراء کے ذریعے باقاعدہ ماضی پرست بنانے کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ اس سے قطع نظر یہ حقیقت ہے کہ بعض شعبوں میں واقعی ایسے ہیں جن میں نے ترقی کی بجائے تنزلی کا سفر بہت تیزی سے کیا ہے۔ چونکہ تمام شعبوں پہ بات کرنا ایک مضمون میں ممکن نہیں لہذا آج ہم صرف صحافت

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

داخلی تضادات اور قیادت کا بحران

بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ 8 فروری انتخابات کے نتائج ریاستی ڈھانچہ کو کسی نامطلوب تصادم کی طرف دھکیلنے لگے ہیں، الیکشن سے پہلے جو مملکت دو راہے پہ کھڑا دکھائی دیتی تھی اب اس نے ایک واضح سمت اختیار کر لی یعنی یہ کشمکش اب فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوا چاہتی ہے، ایک ایسے وقت میں جب ملک و قوم کو کلیئر بیانیہ کی حامل غیر متنازعہ لیڈر شپ کی ضرورت تھی، عین اس وقت قوم فکری

Read more

شکریہ اسٹیبلشمنٹ آپ کا بہت شکریہ۔

پاکستان کے متنازعہ ترین بلکہ ملکی انتخابی تاریخ پہ بدنما داغ کی مانند منعقد انتخابات گزر گئے، حکومتوں کی تشکیل مکمل ہونے کے مراحل میں ہے، مگر جو بات بلکہ ہولناک بات اب تک دور دور تک نظر نہیں آ رہی وہ ہے ملک میں سیاسی، معاشی استحکام، امن اور سلامتی جو ان انتخابات کے نتیجے میں متوقع تھی۔ پاکستان کی قوم پر امید تھی کہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں سیاسی استحکام آئے، معاشی بدحالی، معاشرتی افراتفری کے

Read more

نو مئی پر سخت موقف اور انتخابی عمل سے لاتعلقی: فوج نے حکومت اور تحریک انصاف کو کیا پیغام دیا؟

کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے ’منصوبہ سازوں‘ اور ’اشتعال دلانے والوں‘ کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔ ایک ریٹائرڈ جنرل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ فوج سے زیادہ اس وقت حکومت میں بیٹھے لوگ اس اعلامیے کو تحریک انصاف کے لیے کارروائی کا سرٹیفکیٹ بنا کر استعمال کریں گے۔

Read more

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ اور خیبرپختونخوا اسمبلی کی دلچسپ صورتحال: فیصلے سے تحریک انصاف کو کتنا نقصان پہنچا؟

الیکشن کمیشن کے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد تحریک انصاف کی حمایت یافتہ سُنی اتحاد کونسل قومی اسمبلی اور خیبرپختونخوا اسمبلی میں درجنوں نشستوں سے محروم ہو گئی ہے۔ اس فیصلے کا صدر پاکستان اور سینیٹ کے الیکشن پر کیا اثر ہو گا اور کیا تحریک انصاف خود بھی اس کی ذمہ دار ہے؟

Read more

کیا فوج پر اعتبار کر لیا جائے؟

راولپنڈی میں منعقد ہونے والی 263 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں سیاسی استحکام پر زور دیا ہے اور منتخب حکومت کو سکیورٹی خطرات نمٹنے، سماجی و اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، بجلی چوری، ون ڈاکومنٹ رجیم اور تمام غیر قانونی تارکین کی باعزت اور محفوظ وطن واپسی سمیت تمام غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے میں بھرپور مدد فراہم کرنے کا عزم کیا ہے۔ سوال ہے کہ کیا غیر جانبداری کے بارے میں فوج کے اعلان

Read more

عوامی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ

بات ان دو احمق ویلاگرز کی نہیں، خود کو جو سابقہ فوجی قرار دیتے ہیں۔ شیر افضل خان مروت نے بجا طور جنہیں ’رانگ نمبرز‘ کہہ کر پکارا ہے۔ فکر مندی ہمیں کروڑوں ہم وطنوں کی بے چینی اور ان کے طرز فکر میں برپا ہونے والی جوہری تبدیلی سے متعلق ہے۔ ان دو ویلاگرز اور ان جیسوں کی مغلظات کی پشت پناہی اور حوصلہ افزائی پہلے بھی ہوتی تھی، ضرور سرحد پار سے اب بھی ہوتی ہو گی۔ تاہم

Read more

زارو آغا

یہ کہانی ہے ایک 157 سالہ ترک کی جس کا نام زارو آغا تھا۔

زارو آغا 1777 ءمیں صوبہ بتلیس کے قصبے متکی کے گاؤں میدان میں پیدا ہوا اور اس کی وفات 1934 ءمیں استنبول میں ہوئی۔ اس کی قبر بھی استنبول کے ایوب سلطان قبرستان میں موجود ہے۔

جب زارو آغا کی پیدائش ہوئی تو اس وقت خلافت عثمانیہ کا دور دورہ تھا۔ سلطان عبدالحمید اول تخت نشین تھا۔ جوانی کے دور میں جب اس نے بتلیس سے استنبول ہجرت کی تو اس وقت سلطان سلیم سوئم کا دور حکومت تھا۔ زارو آغا کے سامنے عثمانی دور کی بہت سی یادگاریں تعمیر ہوئیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تاریخی عمارتوں کی تعمیر میں زارو آغا نے خود بھی حصہ لیا۔ زارو آغا کی آنکھوں کے سامنے آج کی ترکیہ کی مشہور مساجد جسے اور تاکوئے مسجد، نصریتہ مسجد، سلیمیہ کی فوجی بیرکیں اور مشہور و معروف دولمہ باغیچہ محل بنے اور پایہ تکمیل تک پہنچے۔

Read more

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟

اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.42 ارب ڈالر کے سٹینڈبائی پروگرام کو ٹریک پر رکھنے پر نگراں وزیراعظم کاکڑ کو سراہا وہیں اُن کی حکومت دیگر معاشی فیصلوں، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندشوں اور نو مئی کے واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے تسلسل پر بھی ہدفِ تنقید بھی بنی رہی۔

Read more

تحریک انصاف سیاسی مہم جوئی سے قانونی معاملات نہیں جیت سکتی

ایک بار پھر تحریک انصاف ایک قانونی معاملہ کو سیاسی ہتھکنڈوں سے حل کرانے میں ناکام ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں میں سے سنی اتحاد کونسل کو حصہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔ البتہ تحریک انصاف اسے جمہوریت کی ناکامی اور انتخابی عمل کے لیے ہلاکت خیز قرار دے رہی ہے۔ انتخابی نشان سے محروم ہونے کے بعد تحریک انصاف کوئی متبادل حکمت عملی بنانے میں کامیاب نہیں ہوئی۔ اسی لیے اسے

Read more

سرکاری ٹی وی پر اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر سینسر: ’انھوں نے کیمرے کا رخ ہی موڑ دیا تاکہ عمران خان دکھائی نہ دے سکیں‘

پیر کو بھی قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن رہنماؤں کی تقریر کی دوران سرکاری ٹی وی پی ٹی وی پر نشریات بند کرنے کا سلسلہ جاری رہا۔ بلوچستان کے رہنماؤں کی بھی تقاریر سینسرڈ کی گئیں۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے اس پابندی پر کیا تبصرے کیے؟

Read more

شہباز شریف سیاسی مصالحت کے لیے قدم اٹھائیں

شدید الزامات کے شور میں قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا وزیر اعظم منتخب کر لیا ہے۔ اپوزیشن کے امیدوار عمر ایوب کو 92 ارکان نے ووٹ دیا جبکہ اتحادی پارٹیوں نے شہباز شریف کو 201 ووٹوں سے کامیاب کروایا۔ تحریک انصاف نے جو کہ سنی اتحاد کونسل کے نام سے اسمبلی میں موجود تھی، پارلیمان کی کارروائی میں حصہ لے کر بالواسطہ طور سے تسلیم کر لیا ہے کہ ملک میں آئینی نظام

Read more

صدارتی دنگل: جمہوریت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

حالیہ انتخابات سے کوئی ڈیڑھ مہینے پہلے سے لے کر 8 فروری کی رات تک میں ایک سیاسی تجربے کا حصہ رہا۔ ایک ملکی یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے پچیس مختلف النوع اصولوں کی روشنی میں حالیہ انتخابات سے قبل ایک ایسے سیاستدان کا فیصلہ کرنا تھا، جس کا حال، ماضی، سیاسی کردار، بیانیہ، اصابت رائے، سیاسی تجربہ، جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد، قید و بند، واضح سیاسی الفاظ اور اصطلاحات استعمال

Read more

ناول اینمل فارم کا تعارف و جائزہ

اینمل فارم کی اشاعت 17 اگست 1945 کو انگلستان میں ہوئی اینمل فارم ایک کلاسیک اور با اثر تصنیف ہے جس میں ایک فکر انگیز کہانی بیان کی گئی ہے۔ ناول کا پلاٹ انقلاب، طاقت، بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال کے گرد گھومتا ہے۔ یہ ناول طنزیہ ہے اور اس کا انداز تحریر علامتی ہے۔ جارج آرویل نے سیاسی، سماجی اور مقتدر طاقتوں کے لیے علامتی طور پر مرکزی کرداروں کے لیے مختلف جانوروں کا استعمال کیا ہے۔ ہر

Read more