جنرل صاحب سوچیں انہیں کیسے یاد رکھا جائے گا!
پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ’آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری کا تصور ممکن نہیں۔ پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا‘۔ اسلام آباد میں ’گرین پاکستان انیشیٹیو کانفرنس‘ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے منفی پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا ٹرولز سے متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ عناصر ہمیں پاکستان اور عوام کی ترقی و خوشحالی
Read more































































