سی پیک سے پاکستانی زراعت کی ترقی

زراعت انسانی تہذیب کی ترقی ایک فعال نمائندہ تھی اور ہے۔ اس صدی میں فصلوں کی پیداواری اور تکنیکی بہتری سے پیداوار میں اضافہ ہوا۔ معیشت میں زراعت اہم کردار ہوتا ہے۔ زرعی ٹیکنالوجی و تحقیق پر توجہ دی اور ریگستان میں بھی فصلیں۔ زراعت ترقی و خوشحالی کی ضامن۔ عوام کی بنیادی ضروریات پورا کرتی ہے۔ صنعت معیشت کی ترقی میں کردار ادا کرتا ہے۔ کسانوں کو سہولیات فراہم کر کے معیشت اور زرعی پیداوار سے متعلق صنعتوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔

Read more

سی پیک میں اہم ترین کردار ادا کرنے والا گوادر شہر بجلی کی مسلسل فراہمی سے محروم کیوں ہے؟

بلوچستان میں گوادر کی جنت مارکیٹ میں عبدالغفار بلوچ کی چھوٹی سی دکان ہے جو پیشے سے درزی ہیں۔

تین بچوں کے والد عبدالغفار اس قدر مناسب پیسے کما لیتے ہیں کہ ان کا گزر بسر ہو جاتا ہے۔ تاہم بجلی کا معطل ہونا ان کے کام کو بری طرح متاثر کرتا ہے اور وہ اکثر اپنے گاہکوں کو وقت پر کپڑے تیار کر کے نہیں دے پاتے۔

Read more

کوہستان واقعے کے بعد چینی کمپنی نے داسو ڈیم کی تعمیر روک دی، پاکستانی ملازمین فارغ

داسو ڈیم ہائیڈرو پراجیکٹ پر کام کرنے والے چین کے انجنئیرز کی بس کو پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کے لیے چین کے حکام پاکستان پہنچے ہیں جنہوں نے جائے وقوع کا دورہ کیا۔ دوسری جانب واقعے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان نے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو چین جانے کی ہدایت کی ہے۔

واقعے کے بعد داسو ڈیم کی تعمیر پر کام کرنے والی چین کی کمپنی نے منصوبے پر کام روک دیا ہے۔ ساتھ ہی چینی کمپنی نے پاکستان کے ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کر دیا ہے۔

Read more

امریکی فوج کا انخلا اور طالبان کی پیش قدمی، بھارت کی افغان پالیسی اب کیا ہو گی؟

اسلام آباد — افغانستان میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتِ حال اور طالبان کی پیش قدمی کے باعث بھارت کی ممکنہ افغان پالیسی پر بھی بحث کا سلسلہ جاری ہے۔ قندھار میں بھارتی قونصل خانے سے عملہ واپس بلانے اور طالبان کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی خبروں کے بعد ماہرین خطے میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کر رہے ہیں۔

Read more

ناراض بلوچوں کو منانے سے پہلے راضی بلوچوں کو تو سن لیں

وزیراعظم پاکستان عمران خان سوچ رہا ہے کہ ناراض بلوچوں سے مذاکرات کریں۔ مگر میرے خیال میں وزیراعظم صاحب نے اس معاملہ پر ملک کے اصل حکمرانوں سے مشاورت نہیں کی ہے۔ کیونکہ بلوچستان کے نامور صحافی اور لکھاری انور ساجدی نے دو سال پہلے جب صدر پاکستان عارف علوی سے پوچھا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے بات چیت اور گفت شنید کی گنجائش نکالی جائے گی یا طاقت کا استعمال جاری رہے گا۔ اس پر پاکستانی صدر نے

Read more

مستعد چین

پاکستان اور چین کی دوستی اس مرحلے سے گزر چکی ہے کہ جس میں کسی بھی نوعیت کی دراڑ کا امکان موجود ہو۔ راقم الحروف کی جب کبھی بھی چین کے علاوہ دیگر ممالک کے سفارت کاروں یا دانشور صاحبان سے ملاقات ہوئی تو ایک بات ہی ان کو سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ پاک چین دوستی کو اس نظر سے نہ دیکھیں کہ یہ کوئی ایسا اتحاد ہے جو کسی دوسرے ملک کے خلاف قائم ہو چکا ہے بلکہ اب تو اس دوستی کی تازہ نوعیت میں 2015 کے معاشی پہلو کو بہت زیادہ نمایاں حیثیت حاصل ہو چکی ہے اور معاشی سرگرمیوں کی خاصیت یہ ہوتی ہے کہ اس میں مفادات کو زیادہ سے زیادہ دیگر ممالک سے تعلقات کے مثبت قائم ہونے سے طاقت حاصل ہوتی ہے۔

Read more

افغانستان میں ’طالبان کی واپسی‘ سے انڈیا، ایران اور ترکی کے مفادات پر کیسے اثر انداز ہوسکتی ہے؟

جہاں افغانستان کے ہمسایہ ممالک بالخصوص پاکستان کی جانب سے حالیہ واقعات پر ردعمل سامنے آیا ہے وہیں انڈیا، ایران اور ترکی جیسے خطے کے بڑے ممالک کے حوالے سے بہت سے ایسے اشارے ملے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ بھی افغانستان کے مستقبل کے حوالے سے فکرمند ہیں۔

Read more

مسئلہ بلوچستان، مذاکرات یا مذاق رات

وفاق نے اس بجٹ کے بعد بلوچستان کے لئے 730 ارب کے پیکیجز دیے جن میں 131 mega projects شامل ہیں اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت نے اس ترقیاتی پیکیج سے قبل بلوچستان کے بہت سے میگا پراجیکٹس کو منسوخ بھی کر دیا تھا بلوچستان پر ایسی شفقت سی پیک میں دل چسپی ظاہر کرنا ہے یا بلوچستان کے حوالے سے اس حکومت کا بھی دانہ پانی کے بعد کچھ خواہشات کا اظہار کرنا ہے۔ اپنی

Read more

کچھ بھی نہیں جو خواب کی صورت دکھائی دے

میں نے پہلی بار پاکستان کے ڈاک کے ٹکٹ پر پاکستانی حضرات کی تصویر دیکھی تو خاص حیرانی سی ہوئی۔ وہ سب لوگ پاکستان کی پہچان تھے اور ہیں بھی۔ مجھے کرید ہوئی کہ یہ فیصلہ کہاں ہوا اور کیوں ہوا۔ میں اس زمانہ میں پاکستان سے باہر تھا جب پاکستان سے ایک مکتوب آیا اور اس کے ٹکٹ پر نواب بہاول پور کی (شبہ) تصویر تھی۔ مجھے ٹرانٹو لابیریری بورڈ کی خاتون اخیر نے پوچھا، یہ کوئی استاد یا

Read more

پاکستانی خارجہ پالیسی: نعرے گونج رہے ہیں، پالیسی کہاں ہے؟

پاکستانی خارجہ پالیسی کو وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی یا مشیر برائے قومی سلامتی معید یوسف کے بیانات کی روشنی میں سمجھنے کی کوشش کی جائے تو ان میں خودداری کی کھنک، نعروں کا جلال اور جذبے کی فراوانی تو وافر مقدار میں محسوس کی جا سکتی ہے۔ لیکن ان بیانات سے یہ اخذ کرنا ممکن نہیں ہوتا کہ پاکستان ہمسایہ ملکوں کے علاوہ دور نزدیک کی بڑی طاقتوں سے کیسے مراسم استوار کرنا چاہتا ہے۔

Read more

گوادر میں پانی اور بجلی کا بحران شدید ہو گیا

1958 سے گوادر سلطنت آف عمان کے دور سے ہی پینے کے صاف پانی اور بجلی کے بحران سے گزر رہا ہے۔ پاکستان میں شامل ہونے پر لوگوں کو نئی مملکت سے کافی امیدیں وابستہ تھیں اگرچہ زمانہ قدیم سے گوادر ایک قدرتی اور محفوظ بندرگاہ کے طور پر مشہور تھا۔ افریقہ، خلیج کے ممالک، مشرق وسطی اور ہندوستان سے مال بردار کشتیوں اور بعد میں بحری جہازوں سے گوادر تجارت کا اہم مرکز رہا۔ چھوٹی آبادی کو پینے کا

Read more

آزاد کشمیر اور بھان متی کا کنبہ!

مرشد سید طلعت حسین کی تلملاہٹ عروج پر تھی کہ جنہوں نے مقتدرہ اور خان سے ٹکر لینا تھی وہ آزاد کشمیر میں آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ہیں۔ چلئے مان لیتے ہیں کہ مرشد سول بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں مگر ان کے یہ نام نہاد ہراول دستے اور میسرے میمنے پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے ہیں۔ ہراول کے کمانڈر مولانا تو عرصہ دراز سے مقتدرہ کے چہیتے ہیں اور باقی دونوں کی جڑوں میں مقتدرہ کا

Read more

بلوچستان کے لیے پاکستان کے لیے روٹھوں کو منانا ہی ہوگا

بلوچستان میں ناراض لوگوں سے بھی بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیر اعظم عمران خان گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گوادر فری زون کا افتتاح کیا اور اس کے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھا اور مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کی۔ وزیراعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا جو بھی پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کا ضرور سوچے گا، ۔ وزیراعظم نے کہا اس

Read more

پاکستان کا ناراض بلوچوں سے مذاکرات کا عندیہ؛ بات چیت کون کرے گا اور کس سے کرے گا؟

کراچی — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کا رواں ہفتے صوبہ بلوچستان کے مسائل کے حل اور قیام امن کے لیے ’ناراض بلوچ رہنماؤں‘ سے بات چیت کا عندیہ دیا ہے جس کے بعد مختلف حلقوں میں مختلف ادوار میں بلوچ عسکریت پسند رہنماؤں سے ہونے والے کامیاب اور ناکام مذاکرات کے حوالے سے بحث ہو رہی ہے۔

Read more

افغانستان سے امریکی انخلاء اور پاکستان

قارئین آج تک میری طرح آپ نے بھی کئی سو مرتبہ دہشت گردی کا نام سن رکھا ہو گا۔ اگر آپ پاکستان، افغانستان، عراق اور شام جیسے ممالک میں رہتے ہیں یا ان کے متعلق اخبار میں خبریں پڑھتے رہتے ہیں تو پھر تو آپ کو اس لفظ ”دہشت گردی“ کے بارے میں خوب جانکاری حاصل ہو گی۔ پاکستان افغانستان، عراق اور فلسطین کا تو بچہ بچہ اس لفظ سے واقف ہے اور ہو بھی کیوں نہ کیونکہ ان بیچاروں نے اس لفظ کی آڑ میں ڈھیروں دکھ سہے ہیں۔

Read more

گوادر: ’نئے ایئرپورٹ اور بزنس کی بات ہو رہی ہے، مگر آپ ہمیں پانی اور بجلی کیوں نہیں دے سکتے‘

جب گوادر میں ترقی اور سی پیک کے پراجیکٹس کی بات کی جاتی ہے تو لوگ پانی اور بجلی کا مطالبہ بھی دوہراتے ہیں لیکن کچھ لوگ حکومت پر کھلا طنز بھی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

پاکستان کا امریکہ کو انکار۔ ایک تجزیہ

پاکستان اور امریکہ کے باہمی تعلقات خاصے پیچیدہ نوعیت کے ہیں۔ اگرچہ ان تعلقات کا آغاز 1947 میں ہوا تھا لیکن ان میں آج بھی اعتماد اور برابری کی سطح پر ہونے کا فقدان ہے۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے دنیا کے تمام ممالک کے ساتھ برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات قائم کرنے کا منشور دیا۔ لیکن ان کی فوری رحلت اور پاکستان کی سالمیت کے حوالے سے بھارت کی طرف سے روز افزوں خطرات نے

Read more

افغانستان میں امن اور مہاجرین کی توقع!

یکم جولائی 2021 کی سہ پہر قومی اسمبلی کے ہال میں پارلیمان کی دفاعی کمیٹیوں کے معزز اراکین قائد حزب اختلاف جناب شہباز شریف پیپلز پارٹی کے قائد جناب بلاول بھٹو سینیٹ میں نیشنل پارٹی کے لیڈر جناب طاہر بزنجو صوبائی وزراء اعلیٰ، وفاقی وزراء اور دیگر اراکین پارلیمان کو ملکی دفاع کے ادارے کے سربراہ و دیگر متعلقہ اہلکاروں نے افغانستان کے ابھرتے بحران، کشمیر تنازعہ کی تازہ صورتحال پاک امریکہ تعلقات اور خطے کی مجموعی اسٹریٹیجک و سلامتی کی صورتحال کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔

Read more

ایف اے ٹی ایف۔ بڑی طاقتوں کا سیاسی ہتھیار

پاکستان کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس) ایف اے ٹی ایف ( کی گرے لسٹ سے نکلنا آسان کام نہیں ہوگا۔ کیونکہ یہ بات ثابت ہے کہ ایف اے ٹی ایف کوئی مالیاتی یا تکنیکی فورم نہیں بلکہ ایک سیاسی فورم کی نوعیت رکھتا ہے۔ اس فورم کے فیصلوں میں شفافیت کو عملی طور پر ایک بڑے سیاسی فریم ورک کے طور پر ہی دیکھا جانا چاہیے۔ یہ بات بھی یقینی تھی کہ اس برس جون 2021 میں بھی ایف

Read more

دکھ بھرے انکشافات

بجٹ سیشن میں روح کو جھلسا دینے والا پہلا انکشاف یہ ہوا کہ ہمارے عوامی نمائندے ایوان کے اندر شرافت کا لباس بھی تار تار کر سکتے ہیں، اسمبلی میں جمہوریت کا جنازہ نکالنے کے لیے چارپائی بھی لائی جا سکتی ہے اور بجٹ پیش کرنے سے روکنے کے لیے اسمبلی کے دروازوں پر تالے بھی ڈالے جا سکتے ہیں۔ جب عوام کے نمائندے آپس میں گتھم گتھا ہو رہے تھے، تو انٹرنیشنل میڈیا میں خبر شائع ہوئی کہ امریکہ اپنا بحری بیڑا گوادر بندرگاہ کے مدمقابل لے آیا ہے۔

Read more

پڑوسن پڑوسن سے

افتتاحی میوزک۔ ”مبارک ہو بہن۔ بہت بہت مبارک ہو! رب نے آپ کی بھی سن کی۔ بالآخر آپ کی بھی جھولی بھر ہی دی ” بس بہن اللہ کا شکر ہے۔ بڑی مرادوں اور دعاؤں سے پیدا ہوا ہے کہاں کہاں ہم نہیں گئے۔ کس کس سے مدد نہیں مانگی امریکی ڈاکٹروں کا علاج کروایا، دیسی حکیموں کی پڑیاں بھی کھائیں، یورپ بھی گئے، جاپان بھی گئے مگر بہو بیگم کو آرام آیا تو چینی علاج سے آیا چلیں بہن

Read more

مفلوک الحال عوام کو جلد سجدۂ شکر ادا کرنے کا موقع دیجیے

وزیراعظم پاکستان نے دو روز قبل بیان دیا کہ ہم ایسا پاکستان چھوڑ کر جائیں گے کہ آنے والی نسلیں اسے دیکھ کر شکر ادا کریں گی۔ ان کا یہ بیان ان کی اس خواہش کا غماز لگتا ہے کہ مقتدر ادارے انہیں کم از کم تیس سال تک ایک پیج والی حکومت کا انتظام سونپیں کیونکہ ایک نسل کو پروان چڑھنے میں کم و بیش اتنا ہی عرصہ لگتا ہے۔ دوسری طرف یہ تلخ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ

Read more

طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں: پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ

پارلیمانی کمیٹی کی ان کیمرا بریفنگ میں بتایا گیا کہ طالبان کابل سے ایک گھنٹے کے فاصلے پر پہنچ چکے ہیں۔ افغانستان کے متعدد اضلاع میں خانہ جنگی جاری ہے۔ افغان حکومت اور طالبان کی لڑائی سے بحرانی کیفیت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ بڑی تعداد میں افغان مہاجرین پڑوسی ممالک کا رخ کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا ان کیمرہ اجلاس ہوا، اجلاس میں ڈی جی

Read more

پاکستان ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف کو تسلیم کرتا ہے: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے شمالی مغربی صوبے سنکیانگ کے ایغور مسلمانوں سے متعلق چین کے مؤقف سے اتفاق کرتا ہے۔

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے 100 برس مکمل ہونے پر جمعرات کو اسلام آباد میں چینی ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔

Read more

وزیراعظم کے مشیر کی کمپنی کا کپاس بیج سکینڈل، پیداوار میں نمایاں کمی

کپا س کے حوالے سے ایک سکینڈل بھی سامنے آیا ہے جس میں وزیراعظم کے خصو صی معاون برائے فوڈ سکیو رٹی جمشید اقبال چیمہ جو خو د بھی زرعی اجناس کا وسیع کا روبا ر کرتے ہیں کا نام آ رہا ہے، ان کی کمپنی کپاس کے غیرقانونی ہائبرڈ بیج کے کاروبار میں ملوث نکلی، کمپنی نے پاکستان میں ممنوعہ بی ٹی کاٹن بیج جس کا نام ’وائٹ گولڈ‘ رکھا فروخت کر دیا اور اسے کاشت کیا گیا جس سے دس ہزار ایکڑ فصل کپاس کو نقصان پہنچا۔ خان صا حب اکثرمافیاز کا ذکر کر تے رہتے ہیں انہیں اس قسم کے خودساختہ دانشوروں جن کا مشن خزانے کو لو ٹنے کے سوا کچھ نہیں کو نہ صرف فارغ کر دینا چا ہئے بلکہ قانونی کا رروائی بھی کر نی چا ہیے۔

Read more

بلوچستان کو میدان جنگ بنانے کی سازشیں

بلوچستان سے اچھی اطلاعات نہیں مل رہیں۔ جو سلسلہ شروع ہوا ہے اس کی خبریں جنوری 2021 ء میں ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ بھلے عام شہری اس صورت حال سے بے خبر ہو ’سیاستدان اس کا ادراک نہ رکھتے ہوں تاہم سکیورٹی ادارے مسلسل جائزہ لیتے رہے ہیں کہ امریکی انخلا بلوچستان پر کیا اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ بلوچستان میں اس وقت سے ایک ایسی عسکریت پسند تنظیم فعال کرنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے جب صدر اوبامہ نے 2014 ء کے اختتام پر افغانستان سے نکلنے کا منصوبہ پیش کیا۔

اس تنظیم کا کام ایسا ماحول پیدا کرنا تھا جس سے تاثر ابھرے کہ امریکہ شکست کھا کر نہیں نکلا بلکہ اس کی واپسی رضاکارانہ ہے اور امریکی انخلا سے خطے میں سکیورٹی کی صورت حال خراب ہو گئی ہے۔ اب جن علاقوں میں سکیورٹی کے لیے چیلنج پیدا ہو سکتے ہیں بلوچستان ان میں سرفہرست ہے۔ بلوچستان سی پیک منصوبوں کے ذریعے علاقائی تجارت کا مرکز بن رہا ہے۔ سی پیک منصوبے اگر بروقت مکمل کر لیے جاتے ہیں تو پاکستان جنوبی ایشیا کی بڑی معاشی اور بحری طاقت بن سکتا ہے۔

Read more

امریکہ کے سامنے’ ڈٹ‘ جانے کیا قیمت چکانا ہو گی؟

پاکستان اس وقت سنگین سیاسی اور پالیسی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ یقیناً مختلف سیاسی لیڈروں اور متعلقہ اداروں کے ذہن میں موجودہ صورت حال کے حوالے سے کوئی خاکہ ہو گا لیکن بجٹ کا معاملہ ہو یا دنیا کے مختلف ممالک سے تعلقات کی نوعیت، افغانستان سے امریکہ کی روانگی کے بعد پیدا ہونے والی ممکنہ صورت حال ہو یا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی مضبوط ہوتی ہوئی گرفت، پاکستان ہر شعبہ میں بے یقینی اور مشکل

Read more

افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان کے امریکہ کے ساتھ کیسے تعلقات ہوں گے؟

وزیر اعظم نے افغانستان سے امریکی افواج کے نکل جانے کے بعد امریکہ کے ساتھ ایک نیا تعلق قائم کرنے پر زور دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ‘اب امریکہ کے افغانستان سے چلے جانے کے بعد بنیادی طور پر پاکستان ایک مہذب تعلقات کی خواہش کرے گا، جو آپ کے دیگر ممالک کے مابین ہیں اور ہم امریکہ کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔‘

Read more

قیدی گدھا اور خشک ہوتی ہوئی قلم کی روشنائی

کوئی دو سال سے عوام کو پیچھے لگا کر جس انداز سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے ان کو بیچ منجھدار چھوڑا اس سے ہمارے سیاسی نظام کے بودے پن اور سیاسی لیڈرشپ کے معمولی اہداف پر سمجھوتے اور کمزوریوں کا پتہ لگتا ہے۔ حکومت کرنے اور غریب عوام کے پیسے سے شاہانہ عیاشیاں کرنے کی خواہش ہر سیاستدان کو ہے لیکن عوام کی مصیبتوں کی خاطر جیل کی صعوبتوں اور مشکلات کا سامنا کرنے کے لئے کوئی بھی تیار نہیں۔ اگر کبھی عوام کو اپنے پیچھے لگا کر یہ جمہوریت گریز قوتوں کے خلاف پریشر بڑھا بھی دے تو اچانک اپنے چھوٹے چھوٹے مفادات اور سہولیات کے بدلے میں ان کا اعتماد بیچ کر خاموش ہو جاتے ہیں۔

Read more

حافظ آباد کا پیلو والا پہلوان

یوں تو ہمارے گھر سے سکول کا گلیوں سے ہوتے سیدھا راستہ پیدل دس منٹ کا ہی ہوگا۔ مگر انیس سو انچاس میں جب ہمارے گھر نیا بائیسکل آ گیا تو یہ فاصلہ ہمیں بہت لمبا لگنے لگ گیا۔ اور ہم تینوں بھائی تقریباً دوگنا سفر کرتے سکول جانا آنا شروع ہو گئے۔ کہ چنیوٹ کی گلیوں میں اس زمانہ میں نالیاں گلی کے درمیان ہوتیں اور ہر گھر سے نکلی نالی اس میں درمیان میں آ ملتی۔ اب ایک تو گلیاں ویسے ہی ہمارے بچپن کے کھیل شٹاپو کا نقشہ پیش کرتیں۔ دوسرے عموماً گلی کے چھوٹے بچے انہیں نالیوں میں حوائج ضروریہ سے نہ صرف فارغ ہوتے نظر آتے۔ بلکہ گھیسی کرتے بھی نظر آتے۔ اور یہ گھیسی کیا ہوتی ہے یا ہوتی تھی۔ اپنے بزرگوں سے پوچھ لیجیے گا۔ بس یہی کافی کہ ان گلیوں میں سائیکل نہیں چل سکتا تھا۔

Read more

وزیر خارجہ کس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا؟

اینکر نے پوچھا۔ کیا آپ اسامہ بن لادن کو شہید سمجھتے ہیں تو فرفر بولنے والےملتانی گدی نشین شاہ محمود قریشی کے لہجے میں لکنت آ گئی، مشکل سے سنبھلے، بولے۔۔ "میں اس سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا”۔۔ ! شاہ محمود نے صحیح کہا، یہ سوال پاکستانی ریاست کے گہرے پیندے میں ایک سنگین دراڑ کی طرح پیوست ہے۔ ایک طرف قائد اعظم اور ذوالفقار علی بھٹو کی فکری لہر سے جڑے لوگ اسامہ بن لادن کو دہشت گرد

Read more

نہ چھیڑ ملنگاں نوں

اندھی نفرت اور عقیدت کا حقیقی اظہار ان دنوں سوشل میڈیا کے ذریعے ہوتا ہے۔ میری ذات بھی اس کی زد میں آئی۔ 2016 سے وطن عزیز میں سیاست وصحافت کو ’’چور اور لٹیروں‘‘ اور ’’لفافوں‘‘ سے پاک کرنے والی تحریک کا آغاز ہوا تو میں نے خودکو ’’لفافوں‘‘ کی صف میں کھڑا ہوا پایا۔ فیس بک پر پوسٹ ہوئی میری کچھ تصاویر ڈھونڈ کر انہیں یہ تاثر دینے کے لئے پھیلایا گیا کہ میں اوباش ہوں،ہر نوع کی غیر

Read more

سی پیک میں گلگت بلتستان کے حصے کا جائزہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 22۔ 2021 کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریباً ساڑھے 8 کھرب روپے کے اس بجٹ کو پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا دعوی تھا کہ یہ ترقیاتی بجٹ ہے۔ مگر مہنگائی میں تین سو گنا اضافہ کرنے والوں نے غریب مزدور کے اجرت میں دو فیصد سے اگے اضافہ نہیں کرسکے۔ بہرحال میرا یہاں مقصد رونا دھونا نہیں بلکہ سرکار وفاقی کے زیر اختیار ایک عالمی منصوبے یعنی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ

Read more

جی سیون اور نیٹو سربراہ برسلز کانفرنس چین کی اقتصادی و عسکری طاقت سے خائف

جی سیون کانفرنس و نیٹو ممالک کی برسلز کانفرنس میں چین مخالفین صف آرا ہوچکے ہیں، گو کہ کھلے عام چین کو 30 ممالک سمیت جی سیون نے اپنا دشمن تو قرار نہیں دیا لیکن چینی کے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے اور عسکری طاقت و عالمی سطح پر اثر نفوذ کے مقابل ہونے والی صف بندیوں سے عالمی طاقت کا نظام تبدیلی کے عمل سے گزر رہا ہے، نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ ’بلقان ریاستوں سے

Read more

گوادر میں چینی ٹرالرز کی تحویل: ’پاکستان کی سمندری حدود میں بغیر اجازت کوئی بھی داخل ہو گا تو اسے روکا جائے گا‘

پاکستان کے وزیر جہاز رانی علی حیدر زیدی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ چین کے ان فشنگ ٹرالرز کو گوادر بندرگاہ پر روک دیا گیا ہے اور ان کی وزرات اس معاملے کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔

Read more

گدھا اس قدر بھی گدھا نہیں

ہم انسان اپنے حال و خیال میں اتنے مست ہیں کہ اردگرد کی حیات دیگر نظر ہی نہیں آتی بھلے وہ کتنی ہی انسان دوست ہو۔ مثلاً انسان اور گدھے کا تمدنی ساتھ کم ازکم چھ ہزار برس پرانا ہے اور اب اسی انسان کے ہاتھوں ہمارا یہ محسن بقائی خطرے سے دوچار ہے۔

گدھوں کی فلاح و بہبود پر نگاہ رکھنے والی ایک برطانوی تنظیم ڈنکی سنگچری (خر پناہ) اس وقت ان پر مصیبت کا ایک بڑا سبب چین میں گدھے کے گوشت اور اس سے بھی بڑھ کے اس کی کھال کی مانگ بتاتی ہے۔ اس کھال کے اجزا سے ایجیا نامی جیلاٹن تیار ہوتی ہے۔ اسے چینی طب میں فشار خون کے جملہ مسائل اور عمومی بدنی طاقت کے لیے اکسیر گردانا جاتا ہے۔

Read more

افغان امن میں مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہی کو سمجھا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آئے ہوئے افغان حکومت کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ہم ایسی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔ افغانستان میں سب فریقین کو مل کر امن قائم کرنا ہوگا۔ پاکستان پر الزام تراشی سے مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے افغان امن میں حائل

Read more

اس بار بھی خسارے کا بجٹ

پاکستان میں ہر سال جون میں مالیاتی بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ پاکستان بننے کے بعد سے ہر سیاسی عہد میں حکومتی اراکین ہر پیش ہونے والے بجٹ کو ملک و قوم کے لیے تاریخی بجٹ قرار دیتے ہیں جبکہ اپوزیشن اس بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دیتی ہے۔ ہر سال بجٹ پر ایک ہی جیسے بیانات سننے کو ملتے ہیں مطلب یہ کہ فلم کا اسکرپٹ ایک ہی ہوتا ہے جبکہ اداکار تبدیل ہو جاتے ہیں۔ بجٹ بنیادی

Read more

جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے نام ایک خط

یقین مانیں۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی صاحب! آپ نے اچھا نہیں کیا، دو سال تو کیا آپ نے افسران کی دہائیوں کی محنت برباد کروا دی، سارے بیانیے کو ہی آگ لگا دی؛ ایسا بھی کوئی کرتا ہے؟ ”قومی مفاد“ بھی کوئی شے ہوتی ہے، ”حالات کی نزاکت“ بھی کسی چڑیا کا نام ہے، آپ نے تو سارا منصوبہ ہی ناکام کر دیا، کھڑی تیار فصل کو ہی آگ لگا دی، تبدیلی کی ہنڈیا ہی بیچ چوراہے میں پھوڑ دی، کوئی ایسے بھی ”قومی راز“ طشت از بام کرتا ہے؟ کوئی ایسے بھی کام کرتا ہے؟

Read more

سماجی بجٹ کا اعلان کب ہو گا؟

باہر جون کا سورج آگ برسا رہا تھا۔ کمرے میں بے تکلف دوستوں کی مجلس تھی، بیشتر ثروت مند اور ایک آدھ نچلے متوسط طبقے کا قلم گھسیٹ۔ ایک عزیز بار بار ہمسایہ ملک کی معاشی ترقی کا حوالہ دے رہے تھے۔ معیشت کا حجم، زر مبادلہ کے ذخائر، سرمایہ کاری، غربت کی لکیر سے اوپر لائی گئی آبادی کی شرح اور فلک بوس عمارتوں کے تاحد نگاہ پھیلتے سلسلے۔ بالآخر ایک متفنی شریک محفل نے تاریخ کی بھول بھلیوں

Read more

موت کی ٹرین میں زندگی کا آخری سفر

صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے نزدیک سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ صبح چار بجے جب دونوں ٹرینوں کا تصادم ہوا تو دن نکلنے پر لاشوں کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے ہوئے تھے، یہ خوفناک منظر دیکھنے والے کئی افراد موقع پر بے ہوش بھی ہو گئے، یہ ایسا ہولناک حادثہ تھا کہ ریسکیو ٹیمیں بھی یہ خونی منظر دیکھ کر کانپ گئیں۔ ٹرین

Read more

اقتصادی سروے 21-2020: پاکستان کن معاشی اہداف کو حاصل نہیں کر سکا

پاکستان کے وزیر خزانہ شوکت ترین نے مالی سال 21-2020 کے لیے اقتصادی سروے پیش کرتے ہوئے حکومت کی معاشی کامیابیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت میں بہتری کے آثار پیدا ہو چکے ہیں اور یہ ’ٹیک آف پوزیشن میں پہنچ چکی ہے‘۔

Read more

کیا چین انڈیا میں جاری صورتحال سے فائدہ اٹھا کر خطے میں اثر و رسوخ بڑھا رہا ہے؟

چین نے عالمی وبا کے دوران جنوبی ایشیا کے ممالک کی مدد کے لیے جولائی سنہ 2020 میں کثیر الملکی مذاکرات کی میزبانی شروع کی جس کا چوتھا اجلاس رواں برس اپریل میں ہوا تھا جس میں پاکستان، افغانستان، بنگلہ دیش، چین، نیپال اور سری لنکا کے وزراء خارجہ نے حصہ لیا لیکن انڈیا ان اجلاسوں میں موجود نہیں تھا۔

Read more

ریلوے کے خونچکاں حادثات کی 68 سالہ تاریخ

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے تحصیل ڈہری کے ریتی ریلوے سٹیشن کے قریب کراچی سے سرگودھا جانے والی بدقسمت ملت ایکسپریس اور راولپنڈی سے کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس کے تصادم کے اندوہناک واقعہ نے نے ایک بار پھر پاکستان ریلوے کے سگنلنگ سسٹم، بوسیدہ ٹریک، کمیونیکیشن نظام کی غیر موجودگی اور سفر کے محفوظ ہونے پر سوالات اٹھا دیے۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ رات 3 بج کر 45 منٹ پر پیش آیا۔ حادثہ آنا فانا ہوا کیونکہ دونوں ٹرینیں ایک دوسرے سے چند ہی منٹوں کی دوری پر تھیں۔

Read more

تیسرے بجٹ کے لئے ”ذہن سازوں“ کی الجھنیں

کالے موتیا کے خوف نے گھرسے نکلنے اور لوگوں سے ملنے کو مجبور کر دیا ہے۔ نقصان اس کا مگر یہ ہو رہا ہے کہ کسی محفل میں بیٹھتا ہوں تو ذات کی داکھ میں دبارپورٹر انگڑائی لے کر بیدار ہوجاتا ہے۔ گزشتہ بدھ کی شام اس کی بدولت دریافت کیا تھا کہ ٹی وی سکرینوں پر ہمیں بہلانے کو ایک دوسرے کے لتے لینے والے حکومتی اور اپوزیشن سینیٹروں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی کے لئے ایک دوسرے سے بردبار مک مکا کر لیا ہے۔ اس کی تفصیلات بیان کرنے کو بے چین ہو گیا۔ ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران انتہائی پڑھے لکھے افراد سے جو بنیادی طور پر ”ٹیکنوکریٹ“ شمار ہوتے ہیں ایسے خدشات سنے ہیں جنہوں نے جی کو ایک اور حوالے سے پریشان کر دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں اتنے ٹرین حادثات کیوں ہوتے ہیں؟

لاہور — پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں پیر کی صبح پیش آنے والے ٹرین کے ہولناک حادثے کے بعد ایک بار پھر ریلوے کے نظام اور حادثات میں اضافے کی وجوہات پر بحث جاری ہے۔

Read more

افغانستان کا نیا بحران، کنفیوژن میں نہ رہیں

پاکستان کے شہر لاہور میں ایک بس کھڑی ہے جس کی آدھی سواریاں کراچی اور آدھی اس کی الٹی سمت پشاور جانا چاہ رہی ہیں۔ بس ایک ہے اور دو الگ الگ سمتوں میں جانے کے معاملے پر سواریاں تقسیم ہیں۔ دونوں طرف کی سواریوں کا بس پر نہ صرف پورا حق ہے بلکہ ان کی مرضی کے بغیر کوئی فیصلہ بھی نہیں ہو سکتا اور بس کی کوئی انتظامیہ اور ڈرائیور بھی ایسا نہیں جو کوئی فیصلہ کر کے بس کو لے کر ایک طرف چل پڑے۔

Read more

کمیونسٹ پارٹی چین کے سو سال

اس برس جولائی میں کمیونسٹ پارٹی چین کی صد سالہ سالگرہ ہے کہ جس نے چین کو چین بنا دیا۔ انیس سو بارہ میں جمہوریہ چین کا قیام عمل میں آیا تھا مگر اس دور میں سیاسی بے یقینی وار لارڈ اور غربت کے عفریت موجود تھے اور ان کے سبب سے چین کی عالمی منظر نامے پر کوئی حیثیت نہیں تھی۔ ایسے حالات میں یکم جولائی 1921 میں کمیونسٹ پارٹی کی پہلی کانگریس ہوئی اور اس کے بعد ایک ایسی تاریخ ہے کہ جس پر بجا طور پر چینیوں کو فخر حاصل ہے۔

Read more

پاک امریکہ تعلقات کی تاریخ

قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں اتار چڑھاو رہا ہے اور ہمیشہ سے دونوں ممالک کو ایک دوسرے کی ضرورت پڑی ہے۔ پاکستان کو ان تعلقات کی وجہ سے جہاں تک فائدہ ہوا ہے وہیں بہت نقصان بھی، تاریخی حوالے سے دیکھا جائے تو پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے دور حکومت میں روس اور امریکہ کی سرد جنگ میں پاکستان کو دونوں کی طرف سے دعوت تھی لیکن پاکستان نے امریکہ کو ترجیح دی، امریکہ کا انتخاب کرنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ روس ایک کمیونسٹ جبکہ امریکہ ایک جمہوری ملک تھا۔ قائداعظم نے 1947 میں کابینہ کے ایک اجلاس میں کہا تھا کہ ”پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، اور کمیونزم اسلامی ممالک میں نہیں پنپ سکتا۔ یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہمارے مفادات روس کی بجائے امریکہ اور برطانیہ سے وابستہ ہوں گے۔“

Read more

فیس بک نے ایک بار پھر درجنوں پاکستانی اکاؤنٹس ’مشتبہ سرگرمیوں‘ کے الزام میں بند کر دیے

دنیا کے سب سے بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ اس نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 40 فیس بک اکاؤنٹ، 25 فیس بک صفحات، چھ فیس بک گروپ اور 28 انسٹاگرام اکاؤنٹ اس بنیاد پر ہٹا دیے ہیں کہ وہ فیس بک پر ‘منظم اور غیر مصدقہ رویے’ اپنانے جیسی مشکوک سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Read more

افغانستان میں بلوچ علیحدگی پسند رہنماؤں کی ہلاکتوں کے پیچھے کون؟

کراچی — پاکستان کے صوبۂ بلوچستان کے کالعدم علیحدگی پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے اہم کمانڈر کی افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے ایک حملے میں ہلاکت کے بعد ایک بار پھر یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ افغانستان میں پناہ لینے والے بلوچ علیحدگی پسند گروہوں کے رہنماؤں اور اراکین کی ہلاکتوں کے پیچھے کون ہے؟

Read more

چین سری لنکا اقتصادی شراکت: کیا چین کے ساتھ پورٹ سٹی پراجیکٹ سری لنکا کی خودمختاری کو خطرے میں ڈالے گا؟

پورٹ سٹی پراجیکٹ کے تحت 269 ​​ہیکٹر پر مشتمل کل اراضی میں سے 116 ہیکٹر اراضی 99 برسوں کے لیے چین کی مواصلاتی تعمیراتی کمپنی کو لیز پر دی گئی ہے۔ یہ سری لنکا کی تاریخ کا سب سے بڑا ترقیاتی منصوبہ ہے، جس میں بڑے پیمانے پر معاشی، تجارتی اور رہائشی منصوبے شامل ہیں۔

Read more

اپوزیشن کی غیر موجودگی میں سینیٹ سے بل منظور، سی پیک اتھارٹی خود مختار ادارہ بن گئی

اسلام آباد — پاکستان کی پارلیمان کے ایوانِ بالا (سینیٹ) میں حزبِ اختلاف کی عدم موجودگی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے قیام کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی اس قانون کو پہلے ہی منظور کر چکی ہے۔ ایوان بالا سے منظوری کے بعد سی پیک اتھارٹی کو باقاعدہ قانونی حیثیت مل گئی ہے۔
اس سے قبل سی پیک اتھارٹی صدارتی آرڈنینس کے ذریعے کام کر رہی تھی جس کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ہیں۔

Read more

صوبہ بلوچستان: قدرت کا حسین شاہکار

پاکستان کی حسین سرزمین کا 43.6 فیصد حصہ اس کے سب سے بڑے صوبے، صوبہ بلوچستان پر مشتمل ہے جو پاکستان کے جنوب مغرب میں وقوع پذیر ہے۔ 3 لاکھ 47 ہزار 190 مربع میل 1 تک پھیلا ہوا بلوچستان کا صوبہ، قدرت کے ایسے گوناگوں مناظر اپنے اندر سمائے ہوئے ہے کہ انہیں دیکھ کر انسان آنکھیں جھپکانا بھول جاتا ہے۔ یہ صوبہ 6 ڈویژن پر مبنی ہے جس میں کل 33 اضلاع ہیں جبکہ کوئٹہ اس صوبہ کا

Read more

امریکہ کو فوجی اڈے دینا ہمسایہ ممالک کی تاریخی غلطی ہو گی، طالبان کا انتباہ

طالبان نے افغانستان کے ہمسایہ ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ امریکی فوج کے ملک سے انخلا کے بعد افغانستان میں پھر کسی کارروائی کے لیے اسے فوجی اڈے نہ دیں۔ طالبان کی جانب سے بدھ کو جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمسایہ ممالک کی جانب سے امریکہ کے فوجی آپریشنز میں تعاون کرنا ان کی تاریخی غلطی اور رسوائی کا باعث بنے گی۔ طالبان نے خبردار کیا کہ افغانستان کے عوام اس گھناؤنے اور

Read more

پاکستانی فضائیہ کو بلوچستان میں ایک نئے ایئر بیس کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے؟

ترجمان پاکستان فضائیہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں نیا فضائی اڈہ بنانے کی تجویز ایک معمول کی چیز ہے جس کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی ایئربیس امریکہ کو دینے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

Read more

ووٹ والے وزیراعظم اور آر ٹی ایس والے وزیراعظم

ذوالفقار علی بھٹو بھی کن پر آشوب ِحالات میں وزیراعظم بنے۔ ملک دولخت ہو چکا تھا جنگ ہاری جا چکی تھی اور دھرتی ماں کے ایک لاکھ بیٹے بد ترین دشمن کے عقوبت خانوں اور زندانوں میں پڑے تھے۔ لیکن یہ بچے کھچے پاکستان کا منتخب وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو ھی تھا جو اس وقت تک چین سے نہیں سویا جب تک غالب آئے دشمن سے بھی اپنے ایک لاکھ قیدی نہیں چھڑوا لایا۔ اعتماد ایسا کہ شکست و ریخت

Read more

او آئی سی: تن مردہ میں جان ڈالنے کی ضرورت

فلسطینیوں پر اسرائیل کے تازہ حملوں نے ایک بار پھر ظلم اور بربریت کی انتہا کردی ہے۔ امت مسلمہ جو اب صرف ایک روحانی تصور تک محدود ہے جب کہ سیاسی تصور کب کا معدوم ہو چکا۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سے دنیا نظریاتی بنیادوں کی بجائے معاشی مفادات کی بنیاد پر تعلقات استوار کرتی نظر آ رہی ہے۔ اسلامی ممالک کے تعلقات کو سیاسی اور معاشی مفادات کے تناظر میں دیکھیں تو یمن میں سعودی جارحیت، ایران

Read more

کوہ پیماؤں کی اُمید بر آئی، کے ٹو بیس کیمپ پر اب فور جی انٹرنیٹ چلے گا

"کوہ پیمائی ایک مشکل اور خطرناک کام ہے۔ ایک ایسا کھیل جس میں انسان اپنے خاندان سے دور رہتا ہے۔ پہاڑ پر چڑھتے ہوئے خیال آتا ہے کہ رابطے کیسے کریں گے۔”

یہ کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے علاقہ شمشال سے تعلق رکھنے والے پاکستانی کوہ پیما مرزا علی بیگ کا جو پہاڑی علاقوں میں مواصلات کا مؤثر نظام نہ ہونے سے پریشان تھے۔

Read more

لازوال دوستی کے ستر برس

پاکستان اور چین کی دوستی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ آزمائش کی ہر گھڑی پر پورا اتری ہے۔ دونوں ممالک کی بے لوث اور مخلصانہ دوستی کو ہمالیہ سے بلند، سمندر سے گہری اور شہد سے میٹھی قرار دیا جاتا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ تعلقات کا آغاز 1950 میں ہوا، پاکستان اسلامی دنیا کاوہ پہلا ملک ہے جس نے عالمی برادری کے دیگر چند ممالک کے ہمراہ چین کو آزاد ملک کے طور پر تسلیم

Read more

پاکستان کے پاس معاشی آپشن

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر گئے۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اس دورے کے فوراً بعد اسرائیل فلسطین کش دے گی نے جنم لیا۔ تشدد کی یہ لہر مسجد اقصی میں نہتے فلسطینیوں پر اسرائیل کی جانب سے عبادت

Read more

علاقائی سیاست کی ترجیحات

پاکستان کی خارجہ پالیسی کو درست سمت دینے کے لیے پہلا نقطہ داخلی سیاست اور معیشت کا استحکام ہوتا ہے۔ کیونکہ آپ داخلی سیاست کو ہی مضبوط بنا کر علاقائی یا عالمی سطح پر اپنا مضبوط کردار ادا کر سکتے ہیں۔ عمومی طور پر ہم خارجہ پالیسی میں بڑے بڑے طاقت ور ممالک کو بنیاد بنا کر اپنے سیاسی خدو خال طے کرتے ہیں۔ لیکن خارجہ پالیسی کی ایک مضبوط بنیاد علاقائی سیاست سے جڑا ہوتا ہے۔ کیونکہ کوئی بھی

Read more

فی الحال مثبت رپورٹنگ کے لئے کچھ نہیں

کبھی ایک حکم آیا تھا کہ مثبت رپورٹنگ کریں اور پھر مثبت رپورٹنگ کی تلاش میں ہم نے اپنی جان ہلکان کر دی لیکن ایک تباہ کن منظر نامے پر نظر ڈالتے ہوئے ریاستی جبر معاشی بربادی جمہوری ڈھانچے کا انہدام اور خوفناک ناکامیوں کے کے علاوہ کچھ نظر ہی نہیں آیا ورنہ کس بدبخت لکھاری کی یہ خواہش نہیں ہوگی کہ اپنی دھرتی ماں کے ثمر بار موسموں کے گیت لکھے اور اس کی ممتا سے پھوٹتے بے ریا

Read more

یہ کہاں کی دوستی ہے؟

کیا شریک کو شرک کہہ سکتے ہیں؟ یہ خاصا باریک سا نقطہ ہے اور اس پر اگر ہم کسی شریکے کا شکار ہو جائیں! پاکستان دوستی اور تعلقات کے معاملات میں اپنی زیادہ پہچان نہیں رکھتا۔ ہم دوست پسند ضرور ہیں مگر دوست نواز نہیں۔ ہم جن کو اپنا دوست خیال کرتے ہیں، وہ دوست سے زیادہ ہمارے مہربان ہیں۔ مہربانی بھی ایک طرح کی بھیک ہی ہوتی ہے جو بے بس ہو نے کی وجہ سے مانگی جاتی ہے۔

Read more

حرام فری لانسنگ اور حلال فری لانسنگ

پاکستان کی تقریباً ٪ 90 کمپنیز اور فری لانسرز کا کام سروسز کا ہے مطلب یہ کہ یا تو کلائنٹس کے لیے پراجیکٹس بناتے ہیں یا پھر ڈویلپرز آؤٹ سورس کیے ہوئے ہیں۔ اس لیے زیادہ تر سافٹ وئیر کمپنیز کے سی۔ ای۔ اوز ماضی میں فری لانسرز رہے ہیں۔ آپ ایک سروے کریں اور یہ پوچھ کہ دیکھ لیں آپ اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ خوش کب ہوئے۔ میرے خیال میں تقریباً سارے ہی کہیں گے کہ جب ہم فری لانسرز تھے تو جب ایمیل آتی تھی کہ آپ کی بڈ کلائنٹ نے منظور کر لی ہے یا نیا آرڈر ملنے سے زیادہ خوشی کسی چیز کی نہیں ہوتی تھی۔

Read more

پاک سعودی تعلقات اور معیشت

اکیسویں صدی میں جہاں پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے وہاں ملکی معیشت بیساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے۔ اس تناظر میں وزیراعظم اپنے وزرا کے ہمراہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ اپوزیشن کی بڑی سیاسی جماعتیں اس دورے کو دورہ کشکول قرار دے رہی ہیں۔ اگر ہم سعودی عرب میں کام کرنے والے پاکستانی افراد پر نظر دوڑائیں تو معلوم ہوتا ہے کی تقریباً ستائیس لاکھ سے زائد افراد سعودی عرب میں بسلسلہ

Read more

سفیروں کی ناقص کارکردگی اور وزیراعظم کا خطبہ

اگرچہ یورپی قرارداد میں پاکستان پر جو فرد جرم عائد کی گئی ہے اس کا تمام تر تعلق ملک کی داخلی صورت حال، بدانتظامی، ناقص حکومتی کارکردگی اور نا اہلیت سے ہے لیکن متعلقہ سفیر کیا کر رہے تھے؟ اگرچہ جواباً جناب وزیراعظم سے پوچھا جاسکتا ہے کہ جہاں یورپی پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے وقت ہمارے مخالف 681 اور ہمارے حق میں صرف 6 ووٹ پڑیں تو افلاطونی ذہانت کا مالک کوئی سفیر بھی کیا کر لیتا؟ وہاں تو آر۔ ٹی۔ ایس قسم کی کوئی چیز بھی نہ تھی کہ اس کا تار کھینچ لیا جاتا۔

کہا جاتا ہے کہ یورپی یونین کی یہ قرارداد ’فاٹف‘ کا شکنجہ مزید سخت کر سکتی ہے جس کا اجلاس اگلے ماہ ہو رہا ہے۔ یہاں پھر وہی نواز شریف اور اسحاق ڈار یاد آتے ہیں جو پاکستان کو بلیک سے گرے اور گرے سے وائٹ میں لائے تھے۔ پھر وسیع تر قومی مفاد میں ایک انقلاب عظیم بپا ہوا اور آج گرے سے نکلنے کے لالے پڑے ہیں۔ فاٹف کا کوئی ایک بھی مطالبہ پاکستانی سفیروں کے حوالے سے نہیں، اس کی ساری چارج شیٹ پاکستان کے داخلی معاملات سے تعلق رکھتی ہے۔

Read more

20 ارب ڈالر کی گوشت مارکیٹ ہماری منتظر

سعودی عرب اپنا بھائی ہے ’بھائی دوسرے بھائی کے کام آئے تو یہ بھائی چارہ ہوتا ہے۔ بھائی جب دوسرے بھائی کو زکوٰۃ‘ فطرانہ اور خیرات دے تو تعلق میں موجود بھائی چارہ محتاجی کے رشتے میں بدل جاتا ہے۔ ایسا رشتہ جہاں انا ’خودداری اور بسا اوقات آزادی گروی رکھنا پڑ سکتی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے دوران ملنے والے 50 کروڑ ڈالر کو آپ خیرات کی رقم ہی سمجھیں۔ بھیک پر زندگی گزارنے والوں کو

Read more

عمران خان کی شہید بھٹو سے مماثلت کے متلاشی تاریخ دان

شہید ذوالفقار علی بھٹو اور عمران خان میں مماثلت تلاش کرنے والے ایک مبینہ تاریخ دان نے شہید بھٹو جیسے دیو ہیکل تاریخی کردار کے قد کو صرف ایک کالم لکھ کر چھوٹا کرنے کی جو کوشش کی ہے وہ یقیناً بری طرح ناکام ہوئی ہے کیونکہ تاریخ کو مسخ کرنے کا نتیجہ محض جگ ہنسائی کی صورت میں سامنے آتا۔ تاریخ کے یہ مبینہ طالبعلم اگر پچاس سال گزرنے بعد اچانک اپنی مرضی کی تاریخ لکھنا چاہتے ہیں اور اپنے کالم میں بھٹو صاحب کو زبردستی فوج کی انگلی پکڑوا کر انہیں عمران خان کی طرح اقتدار میں لانے جیسی کہانی بنانے کے کوشش کریں گے تو ان کی خواہش کے مطابق پانچ دہائیوں بعد یک دم گنگا الٹی نہیں بہہ سکے گی۔

Read more

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ایران کی مخالفت پر مبنی نہیں ہیں: شیخ رشید احمد

واشنگٹن ڈی سی — پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں اس وقت جو گرمجوشی ہے اس کی ماضیٔ قریب میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

ان خیالات کا اظہار شیخ رشید احمد نے وزیرِ اعظم پاکستان کے ہمراہ دورۂ سعودی عرب کے دوران اتوار کو وائس آف امریکہ سے گفتگو کے دوران کیا۔

Read more

پاک سعودیہ تعلقات۔ نئی جہت سے ہمکنار

بڑی تگ و دو کی گئی کہ کسی نہ کسی طرح دو برادر اسلامی ممالک سعودی عرب اور پاکستان کی راہیں جدا کی جا سکیں۔ کون سا ہتھیار تھا جو استعمال نہیں کیا گیا۔ اڑتے پھرتے، پھل جھڑیاں چھوڑتے ہوئے وی لاگ، نچڑتے ہوئے تجزیوں اور متعصب لہجوں کے زہر تک کو انڈیل کر دیکھ لیا، لیکن دو برادر اسلامی ممالک میں دوریاں پیدا کرنے کا کوئی حربہ کار گر ثابت نہ ہو سکا۔ 29 مارچ 2021ئی کا دن پاک

Read more

سلیم صافی کو ماں کی دعائیں راس آئیں

سلیم صافی کا تعلق مہمند قبیلے کی ذیلی شاخ ملا گوری سے ہے۔ وہ 7 مارچ 1968 ء کو مردان میں پیدا ہوئے۔ وہ تیسری جماعت میں تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا اور بچوں کی تعلیم و تربیت اور دوسری سماجی ذمہ داریاں ماں کے کندھوں پر آ پڑیں۔ ماں نے یہ ذمہ داریاں ایسے احسن طریقے سے نبھائیں جو سلیم صافی کی پیشہ ورانہ کامیابیوں، کھرے اور کوٹے کی تمیز، اپنی قوم اور علاقے سے محبت اور اس کے لیے آواز اٹھانے میں صاف نظر آتی ہیں۔

مردان کے ہائی اسکول سے میٹرک اور مردان کالج سی ایف اے کیا۔ پشاور یونیورسٹی سے گریجویشن کی۔ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ ہونے کی وجہ سے افغان جہاد میں حصہ لیا۔ یہ بھی ماں کی دعاؤں کا نتیجہ تھا کہ وہ نہ صرف معجزانہ طور پر موت کے چنگل سے بچ نکلے بلکہ ان کی سوچ بھی تبدیل ہوئی اور انہوں نے جہادی فلسفے سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور بحالی کے بعد اپنی خداداد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر ایک کامیاب انسان کے طور پر قومی افق پر ابھرے۔

Read more

پاک سعودی تعلقات: ابھی مشکل مراحل باقی ہیں

وزیر اعظم عمران خان، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ مذاکرات کے بعد اب مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ اپنے دورے کے تیسرے اور آخری دن وہ مکہ معظمہ میں عمرہ ادا کریں گے۔ وزیر اعظم گزشتہ رات جب سعودی عرب پہنچے تو ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے خود ان کا استقبال کیا۔ یہی اس دورہ کا سب سے کامیاب لمحہ اور روشن پہلو قرار دیا جاسکتا ہے۔

دونوں ملکوں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ ان میں اہم ترین معاہدہ سعودی پاکستان سپریم رابطہ کونسل کا قیام ہے۔ پاکستانی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد مشترکہ طور سے اس کونسل کی سربراہی کریں گے۔ اس کونسل کے طریقہ کار اور مینڈیٹ کے بارے میں زیادہ تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ تاہم یہ قیاس کیا جا رہا ہے کہ اس کونسل کے پلیٹ فارم سے پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری کے لئے کام کیا جائے گا۔ شہزادہ محمد دو برس قبل جب اسلام آباد آئے تھے، انہوں نے اس وقت بھی سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کا وعدہ کیا تھا۔ اس لئے اب سپریم رابطہ کونسل کے قیام کو اس سلسلہ میں پیش رفت سمجھا جاسکتا ہے لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بھی قابل غور نکتہ ہے کہ دو سال گزرنے کے باوجود سعودی سرمایہ کاری کی تفصیلات اور خد و خال سامنے نہیں آ سکے۔ اور نہ ہی ان سیاسی و اسٹریٹیجک پہلوؤں پر کوئی وضاحت سامنے آئی ہے جو پاک چین راہداری منصوبوں میں سعودی سرمایہ کاری کی صورت میں پیدا ہوسکتے ہیں۔

Read more

عمران خان کا دورہ سعودی عرب: پاک-سعودی تعلقات، ’ایسا بندھن جس میں تعلقات خراب ہونے کے باوجود بھی طلاق نہیں ہوسکتی‘

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور فوج کے سربراہ کا بیک وقت سعودی عرب کا دورہ کرنا خطے میں بدلتی ہوئی حالت میں زیادہ اہمیت کا حامل بن گیا ہے لیکن ماہرین کا خـیال ہے کہ سٹریٹیجک معاملات میں دونوں کی پالیسیوں میں تبدیلی نہیں آئے گے البتہ دونوں اب اپنے تعلقات کو ‘ری سیٹ’ (دوبارہ سے ترتیب) دینے کے لیے تیار نظر آتے ہیں۔

Read more

سی پیک کے تحت زرعی اقدامات

ملکی یا بین الاقوامی سطح پر کسی نئے منصوبے کی بات ہو رہی ہو تو زیادہ تر گفتگو کے موضوع کی تبدیلی یا گفتگو کا اختتام اس جملہ سے ہوتا ہے کہ اس میں آخر کار ہمیں کیا فائدہ؟ اس کو انسانی فطرت کہا جا سکتا ہے کہ ہم ہر اس چیز کو ہی زیادہ اہمیت دیتے ہیں جس کا ہمیں براہ راست فائدہ ہو۔ جبکہ تاریخ گواہ ہے کہ جب کچھ نیا اور بہتر ہو تو اس کا فائدہ

Read more

آن دی ریکارڈ بولنے کا حوصلہ

میں ربع صدی صدی سے پولیٹیکل سائنس اور کم و بیش ایک عشرے سے بین الاقوامی تعلقات کا طالب علم ہوں۔ پولٹیکل سائنس ریاست کے چار بنیادی عناصر، آبادی، علاقہ، اقتدار اعلیٰ اور حکومت کی نشاندہی کرتا ہے۔ نظریہ دراصل حکومت کرنے کا لائحہ عمل ہوتا ہے۔ یہ ریاست کا جز نہیں، اور اگر حکومت چلانے کا لائحہ عمل کسی ریاست کا نظریہ ہوتا ہے تو پھر ہر ریاست نظریاتی ریاست ہے۔ کیونکہ حکومت عوام کے ساتھ جو برتاؤ کرنا

Read more

پاکستانی ہوائی اڈے امریکا کو دینا درست ہو گا؟

اب پاکستانی قوم کو یہ نیا جھانسہ بلکہ خوف بیچا جا رہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد اگر ہم نے اس کو فوجی اڈے فراہم نہ کیے تو بھارت اپنے مقبوضہ کشمیر میں امریکہ کو فوجی اڈے فراہم کر دے گا اور یہ کہ اس طرح امریکہ ہمارے سر پر آ کر بیٹھ جائے گا اور سی پیک کو متاثر کرے گا اور چین اور پاکستان کے رابطے کے راستوں کو متاثر کرنے کی صلاحیت

Read more

راولپنڈی رنگ روڈ پھر سرد خانے کی نذر

لاہور رنگ روڈ 85 کلومیٹر طویل 6 رویہ ہے۔ یہ ایم 2 موٹروے اور این 5 نیشنل ہائی وے سے مربوط ہے ، رنگ روڈ میں درج ذیل 19 انٹرچینج اور پل ہیں۔ بابو صابو انٹرچینج، گلشن راوی انٹرچینج، سگیاں انٹرچینج، لاہور، نیازی انٹرچینج، بادامی باغ چوراہا، شاد باغ پمپنگ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس، محمود بوٹی انٹرچینج، جی ٹی روڈ انٹرچینج (قائد اعظم انٹر چینج) ، کینال بینک روڈ میں ہربنس پورہ انٹرچینج، ریلوے لائن چوراہا، جلو روڈ اوور

Read more

وزیراعظم پاکستان کی کوئٹہ آمد اور وعدوں کی بوریاں

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنے دورۂ کوئٹہ میں 22 کلومیٹر کوئٹہ ویسٹرن بائی پاس (N 25 ) کو دورویہ کرنے اور 11 کلومیٹر ڈیرہ مراد جمالی بائی پاس (N 65 ) کی تعمیر کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ ماضی کی حکومتوں نے بلوچستان کو نظر انداز کیا ہے۔ ہر حکومت اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے یہاں کے ان سیاست دانوں کے ساتھ ساز باز کرتی ہے جو برائے فروخت ہوتے ہیں۔ المیہ یہ ہے کہ

Read more

نواز شریف اور عمران خان: ایک موازنہ

”پاکستان کی سیاست بہت عجیب ہے“ ۔ یہ وہ فقرہ ہے جو ہم میں سے اکثر روزمرہ زندگی میں استعمال کرتے رہتے ہیں لیکن دراصل ہماری سیاست عجیب نہیں بلکہ اس کو دیکھا اور پرکھا بڑے عجیب طریقے سے جاتا ہے، ہم میں سے اکثر تو صحیح اور غلط میں باآسانی فرق نہیں کر پاتے ، جس کی وجہ سے ہم آج بھی اس مقام تک نہیں پہنچ پائے جہاں باقی ترقی یافتہ ممالک کی طرح ہمیں بھی ہونا چاہیے

Read more

ملک دشمن عناصر کا پروپیگنڈا اور پاک بھارت کے تعلقات میں نیا موڑ

پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں جس کا اپنا آپ تک درست نہیں مگر وہ بے وجہ، فضول، حقائق سے برعکس یا کم معلومات کے تحت فوج پر تنقید کرنا اپنے شناختی کاڈر کی حد تک پاکستانی ہونے کے طور پر ضرور کرتا ہے، شناختی کاڈر کی حد تک کے پاکستانی کی ؤضاحت کرتی چلوں، بدقسمتی سے وطن عزیز میں چند افراد پر مشتمل گروہ شناختی کاڈر کی حد تک زبردستی کا پاکستانی ہے، ان کے دل ان ممالک کے

Read more

سی پیک کی خوشخبری اور سرینا ہوٹل دھماکہ

21 اپریل کی شب تقریباً دس بجے کوئٹہ کے واحد پانچ ستارہ سرینا ہوٹل کی پارکنگ میں کار بم کا خوفناک دھماکہ ہوا جس میں پانچ افراد شہید جبکہ 9 زخمی ہوئے کوئٹہ شہر جو کئی ماہ سے بم دھماکوں جیسی دہشت گردی سے محفوظ ہو چکا تھا. اس دھماکے سے ایک بار پھر گہرے خوف میں ڈوب گیا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ نے اس دھماکے کے بعد ملک کے بڑے شہروں میں مزید دھماکوں اور دہشت گردی کے واقعات کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ رمضان کے مہینے میں عید سے قبل بازاروں میں خریداروں کے ہجوم کی روایت مذکورہ تنبیہہ سے مانند پڑ سکتی ہے تو ثانوی طور پر بازاروں میں خریداری کے لئے بڑھتے ہوئے ہجوم کی وجہ سے جن میں کورونا سے احتیاط برتنے کے اقدامات ہوا میں اڑائے جا رہے ہیں، کورونا وباءکے بے قابو ہو جانے کے خطرات میں اضافے کا خدشہ دو چند ہو گیا ہے۔

Read more

معاشی ترقی کے لئے مذہبی انتہا پسندی ترک کرنا ہوگی

ہمارے وزیر اعظم بھی مزے کے آدمی ہیں۔ حالات کیسے ہی ہوں انہوں نے چند موضوعات اور تقریریں ازبر کی ہوئی ہیں۔ موقع بے موقع انہیں دہرا کر اہل وطن کو محظوظ ہونے کا موقع دیتے رہتے ہیں۔ ایک طرف کورونا کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پانے کے لئے فوج طلب کی گئی ہے تو دوسری طرف عمران خان نے قوم کو خبر دی ہے کہ سیاحت سے ہونے والی آمدنی سے اس کے دلدر دور ہونے کا

Read more

شکر ہے، سی پیک تو ابھی زندہ ہے!

پاکستانی سیاست بھی کیا خوب ہے کہ ہر کوئی چاہتا ہے کہ عوام کے مسائل اگر حل ہونے ہیں تو صرف ان ہی کے ذریعے ہوں اوراگر ان مسائل کے حل کا ذکر ہونا ہے تو انہی کے حوالے سے ہو تاکہ ان کا کریڈٹ بھی انہیں ہی ملے وہ چاہتے ہیں ہر بیماری ختم ہونی ہو تو اس کے علاج کے لئے لوگوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ یہ صرف انہی کے ذریعے ممکن ہوسکا ہے ہمارا المیہ

Read more

گلگت بلتستان: آئینی حیثیت اور عوامی حقوق

ہمارے پیارے وطن پاکستان کے 95 فیصد سے زائد شہریوں کو تو اس بات کا علم بھی نہیں ہو گا کہ گلگت بلتستان کہاں واقع ہے، یہ پاکستان کا باقاعدہ حصہ ہے یا پھر صرف پاکستان کے زیر انتظام علاقہ ہے، اس کی آئینی حیثیت کیا ہے، اس خطے میں بسنے والے عوام پر کون سا آئین اور قانون لاگو ہوتا ہے، وہاں کے عوام اپنے حقوق اور انصاف کے حصول کے لیے کس عدالتی نظام سے رجوع کر سکتے

Read more

کیا سب اچھا ہے؟

انصاف کے بڑے بڑے عہدوں پہ بیٹھ کر مظلوم رعایا کو انصاف نہ دلوا سکے تو وہ کیسا قاضی ہے۔ انصاف تو یہ ہے کہ پوچھا جائے کہ موجودہ پستیوں کے شکار ملکی حالات کے پیچھے کیا محرکات ہیں۔ سب اچھا ہے تو ملکی معیشت کیوں تباہ حال ہے؟ سب اچھا ہے تو عوام بھوک کے مارے کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا ہے تو ہماری صبحیں اتنی مایوس کن، ہماری شامیں سوگوار اور راتیں غمگین کیوں ہیں؟ اگر سب اچھا

Read more

پی ٹی آئی کے چوتھے وزیر خزانہ شوکت ترین کیا توقعات پر پورا اتریں گے؟

تجزیہ کاروں کے بقول شوکت ترین بطور ایک بزنس مین، بینکر اور سابق وزیر خزانہ زیادہ کار آمد ہوسکتے ہیں، جس عمر میں وہ ہیں لگتا بھی ہے کہ وہ سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

Read more

گمبھیر مسائل

ان ہی کالموں میں خدشہ ظاہر کیا تھا کہ چینی صدر کا مجوزہ دورہ پاکستان مؤخر ہو سکتا ہے جو کہ ایک بار اس سے قبل بھی مؤخر ہو چکا ہے اور تکلیف دہ امر یہ ہے کہ چینی صدر کا دورہ پاکستان ایک بار پھر مؤخر ہو گیا ہے۔ چین جیسے دوست ملک کے صدر کے دورے کا بار بار مؤخر ہونا نیک شگون کسی طور پر بھی نہیں ہے جب کہ یہ واضح ہے کہ چین کی بین الاقوامی حیثیت اور بالخصوص پاکستان کے لیے اہمیت مسلمہ ہے۔ سی پیک کے معاہدے کے بعد پاکستان چین دوستی نے ایک نئی جہت اختیار کرلی اور معاملات، مفادات سے صرف علاقائی سطح پر جڑے ہوئے نہیں رہے بلکہ اس کا تناظر بین الاقوامی ہو گیا ہے۔

Read more

سرگودھا یونیورسٹی میں چوتھے سرگودھا لٹریری فیسٹیول کا انعقاد

سرگودھا یونیورسٹی نے اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے رواں سال بھی لٹریری فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ موجودہ کووڈ کی صورتحال کے پیش نظر سرگودہا یونیورسٹی نے گھروں میں بیٹھے افراد کو لٹریری فیسٹیول کا حصہ بنانے اور کورونا احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھتے ہوئے سرگودھا یونیورسٹی کا چوتھا سالانہ لٹریسی فیسٹیول ورچوئل کرانے کا فیصلہ کیا۔ تین روزہ فیسٹول کے دوران 14 سیشنز کا انعقاد کیا گیا جن میں دنیا بھر سے مختلف شعبوں کے ماہرین نے شرکت کی

Read more

گلوبلائزیشن پر عمل درآمد میں سست روی اور امریکہ کا چین فوبیا

سرد جنگ کے تمام دور میں امریکہ نے جمہوریت کو کرۂ ارض کے لیے جنت بنا کر پیش کیا اور اشتراکی آمریت کو جہنم ثابت کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا، مغرب کے ہر سرمایہ دار نظام سمیت امریکہ نے اشتراکی آمریت کو عالمگیریت یا گلوبلائزیشن کے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ بنا کر پیش کیا اور سوویت یونین کے اختتام سے دنیا کے جنت نظیر بن جانے کے امکانات کا امریکی پروپیگنڈا دن رات جاری رہا۔

Read more

انگلش لوپ سیاسی خرگوش …

25 اپریل 1996ء… یہ ہے وہ تاریخ سازدن جب ورلڈ کپ کے فاتح نے سیاسی میدان فتح کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمران احمد خان نیازی نے ’تحریک انصاف‘کی بنیاد رکھی۔ ’ انصاف، انسانیت اور خود داری‘ پارٹی کا نعرہ تھا مگر آل راوَنڈر کرکٹر کے لیے سیاسی کھیل توقع سے بھی زیادہ کٹھن اورصبر آزما ثابت ہوا۔ ہر کوشش اور جتن کے باوجود دو دہائیوں تک کپتان سیاست کا بارہواں کھلاڑی ہی رہا۔ آخرکار ایک بات عمران خان کی سمجھ

Read more

پاک روس معاشی و دفاعی تعلقات کا نیا دور

ماسکو و نئی دہلی میں دوریاں ہونے کے امکانات کم ہیں لیکن اس میں رخنہ ضرور آیا جب بھارت اور امریکا کے درمیان طے پانے والے ”لاجسٹک ایکسچینج میمورنڈم آف ایگریمنٹ“ نے ماسکو کو چوکنا کر دیا۔ یہ معاہدہ امریکا کو بھارت سے چند ایک عسکری سہولتوں کی گنجائش فراہم کرتا ہے۔ ان میں فضائی اور بحری ری فیولنگ اور لاجسٹکس شامل ہیں۔ یہ معاہدہ بھارت کو امریکی فوجی سہولیات سے ایسا ہی استفادے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ کریملن کے نزدیک امریکا اس معاہدے کو بروئے کار لاتے ہوئے چین اور روس کو خطے اور بالخصوص بھارت کے سمندری علاقے میں محدود رکھنے کا عزم رکھتا ہے۔

Read more

کشمیر: یہ خون خاک نشیناں تھا، رزق خاک ہوا

2019 کی بات ہے کہ امریکہ میں موجود تھا۔ امریکی انتظامیہ اور تھنک ٹینکس سے وابستہ افراد سے گفتگو کے دوران یہ اندازہ ہو رہا تھا کہ امریکہ جنوبی ایشیا اور اس سے منسلک علاقوں کے حوالے سے کچھ حتمی اقدامات کی جانب بڑھنا چاہتا ہے اور امریکہ میں اگر کوئی سیاسی تبدیلی چاہے رونما ہو بھی جائے مگر ان اقدامات کو کوئی خطرہ درپیش نہیں ہو گا ، یہ تمام گزارشات میں نے امریکہ سے واپسی کے بعد اس

Read more

منظور پشتین نے قوم پرستی کی گیند اے این پی کے کورٹ میں پھینک دی

پاکستان میں سیاست حکومت اور مفادات کے حصول کے لئے سرتوڑ کوششوں کا نام ہے جس میں عشق اور جنگ کی طرح سب کچھ جائز سمجھا جاتا ہے اصول پرستی اور نظریاتی سیاست کا جنازہ اس جملے نے نکال دیا کہ سیاست میں کوئی حرف آخر نہیں ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ بیس سال سے دائیں بازو اور بائیں بازو کی سیاست آپس میں بغلگیر ہو گئی ہے۔ عوام جمہوریت اور ترقی پسند سیاست کے دعویدار انتہا پسندوں

Read more

عدم استحکام اور تنازعے میں گھرا افغانستان

تاجکستان کے دارالحکومت دو شنبہ میں ہارٹ آف ایشیاء استنبول پروسیس کی نویں وزرا خارجہ 2021 کانفرنس منعقد ہوئی، پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کی۔ دو شنبہ میں ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس کا مستقل صدر افغانستان ہے، جب کہ نائب صدر منتخب کیے جاتے ہیں۔ ہارٹ آف کانفرنس، کا بنیادی مقصد افغانستان میں قیام امن ہے، تنظیم کی بنیاد 2011 میں بنیاد رکھی گئی، افغانستان میں امن و استحکام کے حوالے سے اس تنظیم کو استنبول

Read more

کیا پاکستانی فوجی سربراہ انڈیا سے تعلقات میں ’نکسن چائنا سینڈروم‘ کا شکار ہیں؟

پاکستانی فوجی حکمران ہر بار اپنے ادوار میں انڈیا کو امن کی پیشکش کرنے میں کیوں کامیاب ہوتے ہیں اور اس پر کوئی سیاسی ردعمل کیوں نہیں ہوتا؟ سیاسی ماہرین اس معمے کو ‘نکسن چائنا سینڈروم’ سے تشبیہ دیتے ہیں۔

Read more

عمران خان کا نیاپاکستان اسرائیل کا دوست

عمران خان کی وزارت عظمیٰ میں اسرائیل کو تسلیم کیے جانے پر پاکستان کے نوے فیصد عوام کو یقین ہے۔ دس فیصد کو ابہام ہے۔ گزشتہ سال خبر تھی کہ اسرائیلی وزیراعظم نے پاکستان کا خفیہ دورہ کیا ہے۔ اس خبر پر کافی دنوں تک تبصرے بھی جاری رہے۔ دورہ سعودی عرب کے دوران بھی یہ کہا جاتا رہا ہے کہ عمران خان سے اسرائیلی حکام نے ملاقات کی تھی۔ جموں و کشمیر کی ریاستی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے پاکستان کے عوام میں اس امر پر یقین پختہ ہو گیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کر لیا جائے گا۔ حالات و واقعات اور نئی بنتی صورتحال میں یہ بات کہنا مبالغہ نہیں ہوگا کہ پاکستان رواں سال میں اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے کا پل صراط عبور کر لے گا۔

Read more

چین ایران معاہدہ!

ہمارے خطے میں چین کا ایران کو’ ون بیلٹ ون روڈ‘ منصوبے ’سی پیک‘ میں شامل کرنا ایک بڑا واقعہ ہے جس کے جیو سٹرٹیجک محرکات ہیں جو محض اس خطے تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ یہ ایشیا سے یورپ تک پھیلیں گے۔ بھارت اور امریکہ تو پہلے ہی سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے بڑھتے ہوئے تعلقات پر چیں بجبیں ہیں لیکن ون بیلٹ ون روڈ کے معاہدے میں اب چین کے ساتھ ایران کا شامل

Read more

کیا چین اور ایران کے مابین سرمایہ کاری کا منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہو گا؟

ماہرین کے مطابق تہران نے چین کے ساتھ طویل المدتی اقتصادی اور انفراسٹرکچر کی تعمیر اور سلامتی کے معاملات میں تعاون کر کے اپنے آپ کو نئے عالمی حالات کے لیے ایک طاقتور ملک بنانے کی کوشش کی ہے لیکن ایسا کرنے کی صورت میں جہاں ایک جانب وہ امریکہ کے نئے عتاب کا شکار بن سکتا ہے، وہیں دوسری جانب ممکن ہے کہ یہ معاہدہ اُسے امریکہ کی مسلسل پابندیوں کی تکلیف سے نجات بھی دلا دے۔

Read more