ہنیہ کی شہادت سے عالمی جنگ والے پیدا ہوتے خطرات

مسلسل چار دنوں سے یہ طے کر لینے کے بعد ہی سوتا ہوں کہ صبح اٹھ کر کون سے موضوع پر لکھنا ہے۔ آنکھ کھلتی ہے تو مگر احساس ہوتا ہے کہ نام نہاد ”حالاتِ حاضرہ“ پر لکھنے والے کو فوری طور پر ایک اور موضوع پر تبصرہ آرائی کرنا ہوگی۔ بدھ کی صبح اٹھ کر بھی سونے سے قبل طے کیے موضوع کو نظرانداز کرنا پڑا ہے۔ بدھ کی صبح آنکھ کھلی تو واٹس ایپ کے ذریعے کئی دوستوں

Read more

’کام کم اور آمدن زیادہ‘: تیل کی دولت سے مالا مال ملک اپنی ترقی پر خوش بھی اور شرمندہ بھی

پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں جہاں مہنگائی نے لوگوں کو پریشان کر رکھا ہے وہیں ایک ایسا ملک بھی ہے جہاں لوگ اپنی آمدن کو لے کر احساس ندامت میں مبتلا ہیں۔

Read more

سنہری خیمہ بستی: شکست تخت پہلوی (8)

پرسیپولس میں جشن تاج پوشی کا تصور گیارہ سال پہلے شجاع الدین شفا نے پیش کیا جو ایرانی اسکالر تھے۔ شاہ نے اس کی منظوری دے دی اور ایک بجٹ کمیٹی بنا دی لیکن ملک میں غیر یقینی حالات اور وسائل کی کمی کی وجہ سے منصوبے کو پورا ہونے میں دس سال لگ گئے۔ 1970 کے موسم سرما میں شاہ نے اعلان کیا کہ وہ ایک ایسا جشن منانے کا اہتمام کر رہے ہیں جو دنیا نے اس سے

Read more

مچ البوم اور ننھے لڑکے کے سفید جھوٹ

”اسے زور سے مارو۔“ سپاہی چلایا۔ ”نہیں تو میں تمہاری چمڑی ادھیڑ دوں گا۔ ”سیبسٹین نے اپنی طرح کے اس قیدی کو کوڑا مارا، جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ یہاں پہ ٹرین سے اترنے والے دوسرے لوگوں کی طرح اس کے کپڑے بھی اتار لیے گئے تھے۔ اس کے جسم کے سب بال مونڈ دیے گئے تھے۔ رات بھر اسے غسل خانے میں کھڑا رہنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ اس کے ننگے پاؤں سردی میں تاحال بھیگے

Read more

بلی سے دودھ کے بٹوارے کی امید

آٹھ ارب انسانوں کی اس دنیا کی لگ بھگ آدھی دولت (ساڑھے سینتالیس فیصد) یعنی دو سو تیرہ ٹریلین ڈالر محض ڈیڑھ فیصد اقلیت (پانچ کروڑ اسی لاکھ) کے ہاتھوں میں ہے۔جب کہ اس دنیا کے چالیس فیصد انسانوں کے پاس محض اعشاریہ پانچ فیصد دولت یعنی دو اعشاریہ چار ٹریلین ڈالر ہے۔اس صدی کے شروع میں ایسے افراد کی تعداد محض اعشاریہ پانچ فیصد تھی جن کے اثاثوں کی مالیت دس لاکھ ڈالر سے زائد تھی۔ مگر ایک چوتھائی

Read more

چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے امریکہ کا خوف

ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا دنیا بھر میں خیالات، مواد، معلومات، تفریح اور پیغامات پہنچانے کا وہ ذریعہ ہے جسے انٹر نیٹ ممکن بناتا ہے۔ یہ میڈیا تحریری، تصویری اور ویڈیو کی شکل میں لوگوں کو ان کے ہاتھوں میں موجود موبائل فون یا لیپ ٹاپ کے ذریعہ دنیا کے ہر کونے میں دستیاب ہوتے ہیں۔ جدید دور میں ان ذرائع نے انسانوں کے لیے جہاں بہت زیادہ سہولت اور آسانی پیدا کی ہے وہاں ان ذرائع کو لوگ اپنے پروپیگنڈا،

Read more

انسان کبھی بھی اپنی تخلیق کردہ مصنوعی ذہانت کا غلام نہیں بنے گا

آرٹیفیشل انٹیلی جنس یا مصنوعی ذہانت کو دنیا میں وارد ہوئے ابھی تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے۔ اور اس میں کوئی شک نہیں کہ یہ سسٹم آتے ہی چھا گیا ہے۔ دنیا کے تمام بڑے کمپیوٹر پروگرامز بڑی تیزی کے ساتھ مصنوعی ذہانت کی طاقت سے لیس ہوتے جا رہے ہیں۔ کیونکہ مصنوعی ذہانت کو اختیار کیے بنا اب کوئی چارہ نہیں ہے۔ اس وقت دنیا کی بڑی طاقتوں امریکہ، یورپ، روس اور چین کی بھرپور کوشش ہے کہ جتنا

Read more

جرمنی اور وفاقی آئینی عدالت کے تحفظ کا قانون

”وفاقی آئینی عدالت کے تحفظ کے لئے قوانین، جن پر حکومتی اتحادی جماعتیں اور حزبِ اختلاف، کئی ہفتوں کے مذاکرات کے بعد ، متفق ہوئی ہیں، کی حیثیت، قانونی تفصیلات سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ قوانین جمہوریت کے دل کے اندر تک جاتے ہیں۔ ان کا مقصد، انتہا پسند جماعتوں کو، قانون کی بالادستی قائم کی ہوئی ریاست کو مفلوج کرنے سے، روکنا ہے اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ جرمن قانونی جمہوری ریاست کی بنیادیں، بڑھتے ہوئے

Read more

’شینجن ویزا‘ کا حصول کس طرح ’بلیک مارکیٹ‘ میں پیسہ کمانے کا ذریعہ بن رہا ہے

بلیک مارکیٹ ایک ایسے تیز رفتار سافٹ وئیر کام کا کر رہی ہے کہ جو شینگن ایریا کے 29 ممالک کے ویزا کے حصول اور اس کوشش میں لگے لوگوں کی اپائنٹمنٹ حاصل کرنے میں مدد اور انھیں اپنی جانب راغب کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے۔

Read more

’اس قیامت کے ڈر سے میرا جسم کانپ اُٹھتا ہے‘: ہیروشیما میں ایٹم بم کے متاثرین غزہ سمیت دیگر جنگوں سے خوفزدہ

یہ دوسری عالمی جنگ کا زمانہ تھا اور امریکہ نے ابھی ابھی چیکو کے آبائی شہر ہیروشیما پر ایٹم بم گرایا تھا۔ 15 سالہ چیکو نے کبھی ایسا منظر نہیں دیکھا تھا: ’ایسا لگا کہ آسمان سر پر آ گرا ہے اور یہ دیکھ کر میں بے ہوش ہونے لگی تھی۔‘

Read more

دریا کے خواب سے محروم نسلیں

ایران کے شہر نیشاپور میں بارہویں صدی کے وسط میں شیخ فریدالدین نام کا ایک شخص پیدا ہوا۔ اپنے آبائی پیشے کی نسبت سے فریدالدین عطار کہلاتا تھا۔ کوئی تیس برس کی عمر میں فریدالدین نے قریب 4600 اشعار پر محیط ایک مثنوی ’منطق الطیر‘ لکھی۔ دور دراز بستیوں، اجنبی منطقوں اور دشوار گزار بستیوں کا سفر کر کے اپنے زمانے کے اصحاب علم سے ملاقات اور استفادے کے جواہر ریزے سمیٹ کر اس شخص نے قلم اٹھایا تو ’سیمرغ‘

Read more

ہمارے کسانوں سے حکومتی بے رخی

یورپ کے کئی ملکوں میں گزشتہ دوتین برسوں کے دوران کسانوں کے بھرپور احتجاج ہوئے۔ اکثرمقامات پر وہ اپنے کھیتوں سے اگائی اجناس کی ”پہاڑیاں“ بنا کر جلاتے رہے۔ وجہ اس کی یہ بتائی گئی کہ بازار میں ان کی قیمت اس خرچ کے برابر بھی نہیں تھی جو مذکورہ اجناس پیدا کرنے پر صرف ہوا تھا۔ فرانس میں کسانوں کی ایسی ہی تحریک بعدازاں بے روزگاروں اور کم آمدنی والوں کے دلوں میں جمع ہوئے غصے کے ساتھ مل

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور ہم

اس وقت دنیا کو جس سب سے بڑے چیلنج کا سامنا ہے، وہ موسمیاتی تبدیلیوں، گلوبل وارمنگ اور پانی کی کمی کا ہے۔ دیگر آفات کی طرح اس آفت سے بھی عورتیں اور لڑکیاں خواہ کسان ہوں یا مزدور، کنزیومر یعنی صارف ہوں یا اپنا گھر سنبھال رہی ہوں، ایکٹوسٹ ہوں یا لیڈر ہوں یا کاروباری منتظم ہوں، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں کیونکہ دنیا کے غریبوں میں اکثریت عورتوں اور بچیوں کی ہے اور اپنی

Read more

’چین ماضی، امریکہ مستقبل ہے‘: ڈونلڈ لو نے پاکستان کے لیے 10 کروڑ ڈالر کی امداد کا مطالبہ کیوں کیا؟

پاکستان کی سیاست میں امریکی ڈپلومیٹ ڈونلڈ لو کا نام سنہ 2022 کے بعد سے ایک عرصے تک گردش کرتا رہا ہے اور اب ان کی جانب سے پاکستان کے لیے 10 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کی امداد کی درخواست کے بعد سے ایک بار پھر لوگ ان کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

Read more

سید راس مسعود بحیثیت ماہر تعلیم

سید راس مسعود (1889-1937) سر سید احمد خان کے خاندان کے گل سرسبد تھے۔ وہ مشہور ماہر قانون جسٹس سید محمود ( 1850۔ 1903 ) کے اکلوتے بیٹے اور مصلح قوم، فلاسفر، ماہر تعلیم سر سید احمد خاں (1817۔ 1898 ) کے پوتے تھے۔ ان کی شہرت کی وجہ بحیثیت ایک ماہر تعلیم کے ہے۔ ان کے نام کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ الہ آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محمود کے ایک قریبی گہرے وکیل دوست کا نام راس

Read more

پاکستان میں حقوق نسواں اور اس کے مقبول نعرے

خواتین کے حقوق سے مراد وہ حقوق اور آزادیاں ہیں جو خواتین کو حاصل ہونی چاہئیں تاکہ وہ زندگی کے مختلف شعبوں میں مردوں کے برابر مقام حاصل کر سکیں۔ یہ حقوق اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ خواتین سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ذاتی زندگی کے تمام پہلوؤں میں برابری اور عزت کے ساتھ زندگی گزار سکیں۔ جب ہم حقوق کی بات کرتے ہیں تو ہمیں سب سے پہلے یونانی اور رومی طرز معاشرت کی طرف دیکھنا پڑے گا

Read more

دانشور امبرٹو ایکو اور فاشزم کی نشانیاں

جب فاشزم کی تیزابی بارش حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو وہ عوام کو ہی نہیں خواص کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بے بس اور مایوس ہونے لگتے ہیں۔ دانا وہ لوگ ہیں جو فاشزم کی موسلادھار بارش ہونے سے پہلے ہی دور سے آتے بادلوں کی نشاندہی کریں تا کہ عوام و خواص حفظ ما مقدم کے طور پر فاشزم کی روک تھام کے اقدام کر سکیں۔ بیسویں صدی میں

Read more

مسلمانوں کی زندگی میں قرآن کا کردار

دور دراز صحرائے عرب میں اسلام کا ظہور انسانی تاریخ کے سب سے نمایاں واقعات میں سے ایک ہے جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ اس شاندار انقلاب کے واحد ذمہ دار حضرت محمد ﷺ تھے۔ یہاں میں ایک مصلح کے طور پر ان کے کردار پر بات کرنا چاہوں گا۔ جب ہم کسی تاریخی شخصیت کی عظمت کا اندازہ لگاتے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ وہ وقت اور جگہ کا پس منظر سامنے رکھیں، جن میں انھوں

Read more

مسلم اور مغربی معاشرے کا تقابل

آج ذہن میں بار بار ایک ایسا سوال اٹھ رہا ہے جو مسلسل کچوکے لگا رہا ہے۔ وہ مسلمانوں اور مغرب کے باہمی تعلقات پر ہے۔ اس میں کبھی گرمجوشی اور کبھی سرد مہری کا عنصر پایا جاتا ہے۔ مسلمانوں اور مغربی دنیا کے تعلقات ایک پیچیدہ اور متنوع تاریخ رکھتے ہیں۔ ان تعلقات میں مختلف ادوار، واقعات اور عوامل کا اثر شامل ہے۔ اس کو سمجھنے کے لئے یہاں کچھ اہم نکات پیش کیے جا رہے ہیں۔ تاریخی تناظر

Read more

انسانی سماج کی تاریخ   آخری قسط

سرمایہ داری:۔ اب کارخانہ دار نے خود کو آرگنائز کرنے کے بارے میں سوچنا شروع کر دیا۔ اس نے اپنی تنظیمیں بنائی۔ جن کے پلیٹ فارم پر سر جوڑ کر اس پر سوچ بچار شروع کر دی کہ دولت ہمارے پاس زیادہ ہے۔ اس بادشاہی نظام میں جہاں اقتدار نسل در نسل منتقل ہوتا ہے۔ بادشاہ کا بیٹا کل بادشاہ ہی ہو گا۔ اس نظام میں ان کے لئے کوئی گنجائش موجود نہیں کہ وہ بھی اقتدار کا حصہ بنے۔

Read more

کیلگری، امبرسر اور لاہور – مکمل کالم

ہر شریف آدمی کی طرح میری بھی طویل پروازوں سے بہت جان جاتی ہے، بندہ نہ کسی سٹیشن پر رک کر نان پکوڑے کھا سکتا ہے اور نہ کسی ڈھابے پر بریک لگا کر چائے پی سکتا ہے، ایسی فلائٹ میں نازنینیں بھی صرف پروفیشنل سفر نامہ نگاروں کے حصے میں آتی ہیں جن کے کندھے کے ساتھ سر ٹکا کر وہ باآسانی سو جاتی ہیں اور منزل مقصود تک پہنچتے پہنچتے اُن پر فریفتہ ہو چکی ہوتی ہیں۔ اپنی

Read more

دنیا کے وہ پانچ ’سمارٹ‘ شہر جہاں ٹیکنالوجی اور دیگر سہولیات زندگی آسان بنا رہی ہیں

’سمارٹ سٹی‘ کہلائے جانے والے یہ شہر باقیوں کے لیے مثال قائم کر رہے ہیں۔ اس فہرست میں کینبر تیسرے نمبر پر ہے جہاں 2045 تک شہر میں انسانی سرگرمیوں سے پیدا ہونے والے کاربن اخراج کو صفر کرنے کا ہدف بنایا گیا ہے۔

Read more

پاکستان میں کٹھل کی کاشت

کٹھل دنیا کا سب سے وزنی اور بڑا درختوں پر لگنے والا پھل ہے۔ ایک پھل آٹھ فٹ تک لمبا اور سو پونڈ تک وزنی ہو سکتا ہے۔ حال ہی میں صوبہ سندھ میں اسے کامیابی سے کاشت کیا گیا ہے اس کی کاشت کے لیے پچیس سے پینتیس ڈگری درجہ حرارت مثالی ہے البتہ یہ درخت 15 سے چالیس ڈگری تک درجہ حرارت بھی برداشت کر سکتا ہے۔ اس اعتبار سے دیکھا جائے تو اسے سندھ کے علاوہ بلوچستان،

Read more

میکالے اور مشرقی ادب: چند نکات

لارڈ میکالے برصغیر کے جدید لبرل اشرافیہ کے حقیقی فکری جد امجد تھے۔ نو آبادیاتی نظام کی مطلوبہ سانچوں میں میکالے نے مقامی اشرافیہ کی ذہن سازی کی جس کے نتیجے میں غیر سفید فام مقامی کالے انگریز پیدا ہوئے۔ ذہنی طور پر آدھے تیتر، لباس و ثقافت میں آدھے بٹیر۔ لارڈ میکالے خوبصورت انگریزی لکھتے تھے۔ الفاظ کا پختہ و ماہرانہ چناؤ، بلوریں و منور crystal and metallic جملے، مضبوط و مربوط taut and tight خوش نما پیراگراف لکھنے

Read more

کراؤڈ سٹرائیک: دنیا کے مختلف ممالک میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹرانسپورٹ کا نظام کیوں متاثر ہوا؟

جمعے کے دن دنیا کے مختلف ممالک میں ٹرانسپورٹ اور پروازوں کے نظام سمیت کئی شعبے ایک عالمی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے متاثر ہوئے جس کی وجہ کراؤڈ سٹرائیک نامی ایک سائبر سکیورٹی کمپنی بتائی جا رہی ہے۔

Read more

2 انسانی سماج کی تاریخ :قسط

غلام دارانہ عہد :۔ جب انسان میدانی علاقوں میں آباد ہو گیا تو اس کو نئے مسائل کا سامنا ہونے لگا۔ اس کی خوراک میں خاصہ اضافہ ہو گیا تھا۔ اب اضافی خوراک جو اناج کی مد میں تھی۔ اس کو محفوظ کرنے کا طریقہ بھی سیکھا جا چکا تھا۔ ایک ہی وقت میں سارے انسان پہاڑی علاقوں سے آ کر میدانوں میں آباد نہیں ہوئے تھے۔ بلکہ بڑی تعداد پہاڑوں پر اسی طرح رہ رہی تھی۔ اب جو لوگ

Read more

کیا وہ روحیں تھیں؟ ۔ افریقیات (4)

” وہ غالباً سینٹ جوزف اسپتال کے نرسنگ اسکول کی طالبات تھیں جو درختوں سے گھرے ایک خوبصورت ہاسٹل میں رہتی تھیں۔ یہ 1967 کا زمانہ تھا۔ ہاسٹل اور اسپتال کے درمیان پیدل راستہ تھا۔ پھر ایک طالبہ شام کو ہاسٹل جاتے ہوئے حادثہ میں فوت ہو گئی۔ ابھی لوگ اس بات کو بھولے بھی نہیں تھے کہ ایک اور حادثہ بھی سڑک کے اُسی موڑ پر پیش آیا۔ جب تیسری طالبہ بھی اسی جگہ حادثہ میں ہلاک ہوئی تب

Read more

لاشوں اور جنازوں پہ سیاست پشتونوں کی روایت نہیں

پاکستان وہ پہلا ملک نہیں ہے جہاں لاشوں اور جنازوں پر سیاست کی جاتی ہے اور نہ ہی پشتون وہ واحد قوم ہے جو اب ایسا کر رہی ہے۔ اگرچہ پشتون روایت میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ یہ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے روایت نہیں ہے بلکہ اثر ہے جو دنیا کے دیگر اقوام سے پشتونوں نے بھی قبول کیا ہے۔ آج سے دس پندرہ برس پیشتر افریقہ کے مختلف ممالک میں بھی معاصر افریقی سیاست میں

Read more

انتہا پسندوں کی جمہوریت

1835 میں امریکی صدر پر پہلا قاتلانہ حملہ ہوا۔ اس کے بعد سے اب تک کے سولہ حملوں میں ملوث ملزمان کی زندگی پر لکھی جانے والی کتاب American Assassins: The darker side of politics میں مصنف کلارک لکھتے ہیں کہ زیادہ تر قاتلانہ حملوں کا مقصد امریکی حکومت کی پالیسی میں تبدیلی لانا تھا۔ قاتل ذہنی مریض تھا یا ایک عام انسان، وہ سیاست کی روش سے ناراض پایا گیا۔ موجودہ دور میں انتہا پسندی اور تشدد کو امریکی سیاست میں

Read more

وہ دور جب ہندوستانی روپے نے خلیجی ریاستوں میں سونے کے سکوں کے مقابلے میں اپنی جگہ بنائی

خلیجی ریاستوں کی معیشتوں کی تبدیلی کا احاطہ کرتی اپنی تحریر میں انتھونی بی ٹوتھ بتاتے ہیں کہ کیسے ابوظہبی کے ایک چھوٹے تجارتی مقام پر احمد نامی تاجر ایک برطانوی افسر سے روپے لینے سے انکار اور سونے کے سکوں پر اصرار کرتے ہیں۔

Read more

پُرامن اصلاحات کیوں کارآمد نہیں ہو سکیں؟

قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے تیرہ میں سے آٹھ ججز کے تازہ فیصلہ نے آئین و قانون اور اپنے فہم و ادراک کو معیار بنا کر تشریحات کے ذریعے جہاں دستور کی بے ثباتی کو نمایاں کیا، وہاں یہی فیصلہ نظام عدل میں پائی جانے والی ذہنی تقسیم کو گہرا کر کے جاری سیاسی بحران کو بڑھا گیا گویا صرف اسی ایک فیصلہ نے سیاست کے سارے پرسپشن کو بدل دیا۔ یوں

Read more

’اب کوئی جنگ دور نہیں‘: مودی کے دورۂ روس پر امریکہ کے اس پیغام کا کیا مطلب ہے؟

انڈیا میں امریکہ کے سفیر ایرک گارسیٹی نے گذشتہ ہفتے جمعرات کو نئی دہلی میں یو ایس-انڈیا ڈیفنس نیوز کانکلیو میں بات کرتے ہوئے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے روس کے دورے کے بارے میں انڈیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات کو اس طرح نہ لے کہ وہ کسی بھی حالت میں غیر متزلزل رہے گا۔

Read more

افریقیات۔ 3

پہاڑی گوریلے اور ڈائیان فوسے والکانو نیشنل پارک Volcanoes National Park پہاڑی گوریلوں کی افزائش اور پُر امن بقاء کے لئے مثالی جگہ تھی۔ اِس جگہ 1967 سے امریکی فطرت پسند ڈائیان فَوُسے نامی خاتون نے گوریلوں پر اپنا تحقیقی مرکز قائم کیا اور یہاں مسلسل 18 سال روزانہ اِن پر تحقیق کی۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے تیزی سے ختم ہوتی اُن کی نسل کو معدوم ہونے سے بچایا۔ اِس سلسلے میں اس خاتون نے بین الاقوامی سطح

Read more

سقوط غرناطہ: ابوعبداللہ وہ مسلمان حکمران جنھوں نے ’جنت کی کنجیاں‘ مسیحی بادشاہوں کے حوالے کیں

ریکونکوِسٹا کے نام سے جانے جاتے تقریباً آٹھ صدیوں پر محیط مہمات کے ایک سلسلے میں پندرہویں صدی کے اواخر میں تیزی آ گئی۔ ان مہمات سے مسیحی سلطنتوں کا مقصد مسلمانوں کے زیرِاثر آیبیرین علاقوں پر دوبارہ حکومت کرنا تھا، جنھیں اجتماعی طور پر الاندلس کہا جاتا تھا۔

Read more

برادرم ڈاکٹر خالد سہیل کی خدمت میں

برادر محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب! آپ کا شفقت نامہ موصول ہوا۔ حضرت! عاجز نے تو اپنے تئیں آپ کو جنم دن پر مبارکباد ارسال کی تھی۔ توسن خیال مگر غم زمانہ سے کچھ ایسا آشنا ہوا ہے کہ خوشی اور ملال کے بیچ کھنچی لکیر مدت ہوئی غبار ایام میں گم ہو چکی۔ واللہ خبر نہیں ہوتی کہ کس لمحہ خوشی میں گوشہ چشم سے آبلہ اشک پھوٹ بہتا ہے۔ جو بات عزیز دوست کی عمرِ خوش رنگ کے

Read more

جنت کا ایک پلاٹ (مکمل کالم)

مراکش سے لندن کی پرواز قدرے تاخیر سے روانہ ہوئی، جہاز کے کپتان نے اس کے لیے معذرت بھی کی جسے سن کر یوں لگا جیسے وہ لطیفہ سنا رہا ہو، بعد میں پتا چلا کہ وہ واقعی لطیفہ تھا۔ ہوائی جہاز میں کیے جانے والے اعلانات ایسے ہی ہوتے ہیں، کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کپتان کیا کہہ رہا ہے، نہ جانے یہ مائک کو منہ کے بالکل ساتھ لگا کر کیوں بولتے ہیں۔ لندن اترے تو احسان شاہد

Read more

مرزا ابن حنیف: مرد افگن عشق

یہ کیسا ستم ہے جو مجھے اب بھی محسوس ہوتا ہے کہ جب میں ملتان جاؤں گا تو بیکن بکس کے سامنے یا کہیں آس پاس ابن حنیف مجھے نظر آ جائیں گے۔ سیاہ رنگ کا چھوٹا سا پرانا بیگ دائیں بغل میں دابے، سفید کرتا اور شلوار پہنے، سڑک سے کچھ ہٹ کر سر جھکائے ہوئے، ارد گرد سے بالکل بے خبر اور بے نیاز ہو کر پیدل چلتے ہوئے مل جائیں گے۔ میں ایک دم ان کے سامنے

Read more

یوکرین کے خلاف نیا ہتھیار: دشمن کے ڈرون کو جال میں پھنسانے والا روسی ڈرون

یوکرین کی 92ویں بریگیڈ کے ایک ڈرون آپریٹر کا کہنا ہے کہ اس وقت ان جال پھینکنے والے ڈرونز کی افادیت کے متعلق حتمیٰ طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا اور ان کی کامیابی کا انحصار قسمت پر ہے۔

Read more

ہم بدلیں گے تو معاشرہ بدلے گا

حال ہی میں معروف ٹی وی اینکر آفتاب اقبال اور کامیڈین سہیل احمد کے درمیان میڈیا پر جو تو تو میں میں ہوئی اس میں آفتاب اقبال نے بتایا کہ ان کے پروگرام میں جو کامیڈین کام کرتے ہیں ان کی ماہانہ تنخواہ 35 لاکھ روپے سے زائد ہے۔ واضح رہے کہ یہ پروگرام ہفتے میں صرف دو یا تین دن ہوتا ہے۔ یہ کامیڈین سٹیج ڈرامے اور ملک اور بیرون ملک شوز بھی کرتے ہیں جہاں سے انہیں معقول

Read more

1910ء میں قائد اعظم کے خیالات — ڈاکٹر سچد آنند سنہا کی یاد داشتیں

ڈاکٹر سچد آنند سنہا (10 نومبر 1871- 6 مارچ 1950) ہندوستان کے نامور ترین قانون دان، ماہر تعلیم، صحافی اور سیاست دان تھے۔ صوبہ بہار میں پیدا ہونے والے ڈاکٹر سنہا نے لندن سے بیرسٹری کا امتحان پاس کرنے کے بعد چھوٹی عمر ہی میں سیاست میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ انہوں نے کامیابی سے بہار اور اوڑیسہ کی بنگال سے علیحدگی کی تحریک چلائی۔ ڈاکٹر سنہا 1899 سے 1920 تک آل انڈیا کانگرس کے رکن رہے اور

Read more

کیا دنیا میں واقعی آٹھ ارب افراد موجود ہیں؟

اقوام متحدہ تقریباً نصف صدی سے اپنے ارکان ممالک میں ہونے والی مردم شماری، ان ملکوں میں شرح پیدائش اور اموات اور دیگر ڈیموگرافِک سروے کو جمع کر کے عالمی آبادی کا تخمینہ لگاتا ہے لیکن کیا ہم ان اعدادوشمار پر یقین کر سکتے ہیں؟

Read more

بازنطینی بحریہ کا خفیہ ہتھیار ’یونانی آگ‘ جو دشمن پر لرزہ طاری کر دیتی

سنہ 673 کی اس بے چین رات ایک عرب بحری بیڑا جُونہی بازنطینی دارالحکومت قسطنطنیہ کے قریب پہنچا، آسمان شعلوں سے روشن ہو گیا۔ بازنطینی، عرب حملہ آوروں کے خلاف اپنا خفیہ ہتھیار استعمال کر چکے تھے۔ اس خفیہ ہتھیار کو نام تو کئی دیے گئے مگر ’گریک فائر‘ یا ’آتشِ یونانی‘ زیادہ معروف ہوا۔

Read more

حملی سیاحت: خالص آریائی نسل کا بچہ پیدا کرنے کے لیے سیاحت

برتھ سیاحت کا نام تو اکثر نے سن رکھا ہو گا۔ اس سیاحت کی آڑ میں پاکستان ہندوستان اور دنیا بھر سے حاملہ خواتین امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کا سفر کرتی ہیں اور وہاں بچے جننے کو ترجیح دیتی ہیں اس لیے کہ ان ممالک میں پیدا ہونے والے بچے کو وہاں کی شہریت ملتی ہے۔ اس سیاحت میں ہر برس لاکھوں حاملہ خواتین ان ممالک کا سفر کرتی ہیں۔ لیکن آپ نے حمل کی سیاحت یا حملی سیاحت

Read more

برین ڈرین: ایک المیہ

اپنی زندگی کی قیمت پر اپنا مستقبل سنوارنے کا خواب لیے آئے دن بے شمار پاکستانی نوجوان تارکین وطن کشتیاں ڈوبنے یا پھر کنٹینرز میں دم گھٹ کر مر جاتے ہیں یہ لوگ وہ ہیں جو یہاں بے روزگاری اور معاشی عدم توازن کا شکار ہوتے ہیں اور تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اپنے ملک میں بے قدری اور محرومی کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں اور قانونی طریقے سے بیرون ملک نہیں جا پاتے یہی محرومی ہے جو انہیں

Read more

ایران، برطانیہ اور بھارت میں تبدیلی پر ہمارے”ذہن سازوں” کی توقعات

برطانیہ کے بعد ایران کے صدارتی انتخابات بھی ہوگئے تو ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن سازوں“ کا ایک گروہ نہایت حسرت سے پاکستانیوں کو یاد دلانا شروع ہو گیا کہ حال ہی میں برطانیہ اور ایران کے علاوہ بھارت بھی انتخابی عمل سے گزرا ہے۔ ان تینوں ملکوں میں بقول ”ذہن سازوں“ کے ”قدامت پرست اور آمرانہ مزاج“ کی جماعتوں اور افراد کو شکست ہوئی۔ وہاں کے عوام ”جاگ اٹھے“ اور ”بہتر لوگ“ اقتدار میں لے آئے۔ پاکستان

Read more

اینا کریننا پر اظہارِ رائے سورج کو چراغ دِکھانا

ایسا ناول جس کے مطالعہ کے لیے عزم بھی درکار ہے اور استقلال بھی۔ ہم نے اینا کریننا کا زمانہ طالب علمی میں بھی مطالعہ کیا تھا اور اب ایک عرصے بعد جب اس پر تبصرہ لکھنے کو من چاہا تو دوبارہ کھول لیا۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جسے پڑھنے کے لیے اُسی طرح کے اہتمام کی ضرورت ہے جیسے محبوب کو ملنے کی غرض سے وقت نکالا جاتا ہے۔ پھر اس کے مطالعہ سے جو مزہ آئے گا

Read more

شیخ حسینہ کا دورہِ چین: بنگلہ دیش میں ترقیاتی منصوبوں کے پیچھے چین کے اصل مقاصد کیا ہیں؟

گذشتہ 15 برسوں میں چین نے بڑے منصوبوں کی تکمیل کے لیے بنگلہ دیش کو قرض یا فنڈز فراہم کیے ہیں۔ چین پدما برج اور کرناپھلی ٹنل جیسے منصوبے بنانے میں بھی بنگلہ دیش کی مدد کر چکا ہے اور اب بیجنگ آب پاشی کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ٹیسٹا منصوبے میں بھی دلچسپی لے رہا ہے۔ مگر ان ترقیاتی منصوبوں میں بیجنگ کے مفادات کیا ہیں؟

Read more

فرانس سے تبدیلی کی خوشگوار خبر، دائیں بازو کے انتہاپسند ناکام

فرانس کی قومی اسمبلی کے انتخابات نے یورپی سیاست میں دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں عوام کی پریشانی واضح کی ہے۔ فرانسیسی ووٹروں نے بڑے پیمانے پر انتخاب میں حصہ لے کر انتہا پسند قوم پرست جماعت نیشنل ریلی کی قیادت میں حکومت بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیا۔ اگرچہ انتہاپسند لیڈر میرین لے پین کی قیادت میں نیشنل ریلی نے پہلی بار پارلیمانی انتخاب میں ایک سو سے زیادہ نشستیں حاصل

Read more

غلامی کی تاریخ

غلامی کی تاریخ ایک بڑی اور ناقابل بیان کہانی ہے، المیہ اور ظلم سے بھری ہوئی ہے۔ جو صدیوں اور براعظموں دونوں پر محیط ہے۔ اگرچہ یہ بتانا مشکل ہے کہ غلامی کا آغاز کس سال ہوا، لیکن مورخین اس غیر انسانی عمل کی جڑیں تقریباً 11,000 سال پرانی بتاتے ہیں۔ غلامی صدیوں سے دنیا کے تمام حصوں میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ تمام نسلوں، جنس اور عمر کے گروہوں میں موجود رہی۔ یہ صرف حالیہ صدی میں ہے

Read more

نظریہ ارتقا اور انسان کا مستقبل

قدرتی انتخاب کے ذریعے نظریہ ارتقا کی دریافت حالیہ سائنسی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔ اس نظریے نے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ انسان کس طرح اپنے ابتدائی دور سے جدید حالت تک پہنچا ہے۔ زندگی کے ارتقا کی کہانی اربوں برس پر محیط ہے۔ اس مضمون کا مقصد یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ ارتقا کا سفر جاری رہتا ہے تو آج سے ہزاروں، لاکھوں سال کے بعد کا انسان کیسا ہو گا۔ نظریہ ارتقا کو چارلس

Read more

مراکش میں ایسا کیا ہے جو لاہور میں نہیں (مکمل کالم)

ہیتھرو ایئرپورٹ سے باہر آنے کے بعد ٹھنڈی ہوا نے گالوں کو تھپتھپایا تو یقین آیا کہ واقعی لندن پہنچ گئے ہیں۔ بے یقینی اِس لیے تھی کہ لاہور سے نکلے ہوئے ہمیں لگ بھگ بیس گھنٹے ہو چکے تھے، پہلے ابو ظہبی میں طویل قیام کیا اور اُس کے بعد پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی۔ اِس سے جلدی تو بندہ سائیکل پر لاہور سے لندن پہنچ جائے۔ موسم کی خوشگواری دیکھ کر البتہ ساری تھکان دور ہو گئی، درجہ

Read more

ہنگری کے بڑے منصوبوں میں چینی سرمایہ کاری پر بڑھتی تشویش اور ’بیجنگ کی کالونی‘ بننے کا خدشہ کیوں؟

چین نے سنہ 2023 کے دوران ہنگری میں یورپی ممالک سے بھی زیادہ سرمایہ کاری کی۔ ہنگری اب یورپی یونین میں بیجنگ کا قریب ترین شراکت دار بن گیا ہے۔ مگر یورپی ملک میں ’بیجنگ کی کالونی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

Read more

ہلکا نیلا نقطہ اور ہم: کائنات (13)

کائنات کا شہری بننے کا خواب دو ہزار سال پہلے اسکندریہ شہر میں دیکھا گیا تھا، جس کا نام اس کے مردہ فاتح سکندر اعظم نے رکھا تھا۔ ٹولیمی، یونانی بادشاہ جنہوں نے سکندر کی سلطنت کا مصری حصہ وراثت میں حاصل کیا، اس لائبریری اور اس سے منسلک تحقیقی ادارہ بنایا۔ شاذ و نادر ہی، اگر کبھی، پہلے یا اس کے بعد ، کوئی ایسی حکومت رہی ہو جو علم کے حصول پر اپنی مجموعی قومی پیداوار کا اتنا

Read more

بیت المقدس کے مسلمانوں سے دو مرتبہ چھن جانے کی وجہ

  جیسا کہ تاریخ سے ثابت ہے کہ دو مرتبہ مسلمانوں کو بیت المقدس چھوڑنا پڑا۔ جس طرح قوم یہود کو ان کی غلطیوں کے باعث بیت المقدس چھن گیا تھا اسی طرح مسلمانوں کی بھی غلطیوں سے ایسا وقوع میں آیا۔ کیونکہ مسلمانوں کو بنی اسرائیل کا مثل قرار دیا گیا ہے۔ جس طرح سے آنحضرت ﷺ کو موسٰی علیہ السلام کا مثیل قرار دیا گیا ہے۔ لہٰذا آپ کی امت بھی موسٰی علیہ السلام کی امت کے شانہ

Read more

برطانیہ میں حکومت کی پُرامن تبدیلی

برطانیہ میں کنزرویٹو پارٹی کو 14 سال اقتدار میں رہنے کے بعد شکست ہوئی ہے اور کیئر اسٹارمر کی قیادت میں لیبر پارٹی واضح کامیابی حاصل کر کے حکومت بنانے والی ہے۔ یہ انتخابات وزیر اعظم رشی سونک نے وقت سے پہلے کروانے کا اعلان کیا تھا حالانکہ انہیں رائے عامہ کے جائزوں میں اپنی پارٹی کی مقبولیت کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ تھا۔ البتہ جمہوری عمل کے ذریعے مسائل حل کرنے پر یقین رکھنے والے ملکوں میں یہ

Read more

سر کیئر سٹامر: ’شکست سے نفرت‘ کرنے والے برطانیہ کے متوقع وزیراعظم ’مسٹر رولز‘ کون ہیں؟

پچاس کے پیٹے میں پارلیمانی رکن بننے سے پہلے سٹامر نے وکالت کے شعبے میں اپنا نام بنایا تھا تاہم ان کو ہمیشہ سے سیاست میں دلچسپی تھی۔ اپنی جوانی میں وہ بائیں بازو کی انتہاپسند سیاست کے حامی تھے۔

Read more

کرسن داس مولجی: وہ شخص جس نے خواتین بھکتوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے والے ’مہاراج‘ سے ٹکر لی

حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ سنہ 1862 میں ایک صحافی نے ایک مذہبی رہنما کے جنسی جرائم کے بارے میں لکھنا شروع کیا اور کی وجہ سے انھیں بمبئی کی برطانوی سپریم کورٹ میں ہتک عزت کا ایک ایسا مقدمہ لڑنا پڑا، جو آگے چل کر تاریخی ثابت ہوتا ہے۔

Read more

گلگت۔ بلتستان: تاریخی، لسانی، نسلی اور مذہبی پس منظر

گلگت۔ بلتستان جو پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے اپنی مخصوص جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی، سیاسی اور تزویراتی لحاظ سے امتیازی مقام کا حامل رہا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ خطّہ مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے۔ ابتدائی دَور میں یہ علاقہ دردستان، قرون وسطیٰ میں بلورستان اور انیسویں صدی کے وسط سے بیسویں صدی کے ساتویں عشرے تک گلگت۔ بلتستان کے نام سے مشہور رہا۔ 1972ء میں اس وقت کی حکومتِ پاکستان نے انتظامی مقاصد کی

Read more

افغانستان کو برباد کرنے کا درست طریقہ

پاکستان میں سیاست اور اسٹیبلشمنٹ، اور تعلیم و پروپیگنڈا کو ایک دوسرے سے الگ کرنا بہت مشکل کام ہے۔ تعلیم یافتہ لوگ سمجھتے ہیں کہ تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ زیادہ سمجھدار ہو گئے ہیں، جبکہ وہ نہیں جانتے کہ ان کی تعلیمی نمک میں پروپیگنڈا کی آئیوڈین کی مقدار اصل نمک سے زیادہ ہونے کی وجہ سے، وہ حقیقی اور تصوراتی دنیا کے عالمِ تذبذب میں زندگی گزارتے ہیں۔ پاکستان وجود میں آیا تو صرف انڈیا کے ساتھ

Read more

سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری۔ ایک جائزہ

نوے کی دہائی سے سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری ہماری ہر حکومت کے ایجنڈے میں شامل رہی ہے۔ یوں گماں ہوتا ہے کہ جیسے پاکستان کے تمام مسائل کی جڑ یہی ہے اور اس کے بعد ہر مسئلہ خود بخود حل ہو جائے گا۔ عام طور پر سرکاری تعلیمی اداروں کی کارکردگی کو نجکاری کے عمل کی توجیہہ کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ کیونکہ سرکاری اداروں کی کارکردگی اچھی نہیں ہے تو بہتر یہی ہے کہ ان کو

Read more

قد میں چھوٹا مگر تھا بڑا ایک شخص

’’کرامت صاحب، ایک مرحوم سیاسی کارکن کی 11سالہ پوتی کو مدد کی ضرورت ہے۔‘‘ کرامت علی نے ٹیلی فون پر پوچھا ’’ اس بچی کو کیا ہوا ہے؟‘‘ جوابا کہا گیا ’’بچی کی ریڑھ کی ہڈی میں غیر معمولی گروتھ ہو رہی ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آپریشن نہ ہوا تو بچی کا زندہ رہنا مشکل ہوجائے گا۔‘‘ پھر کرامت صاحب نے سوال کیا ’’ ڈاکٹر کہہ رہے ہیں؟‘‘ جواب میں بتایا گیا کہ ’’ بچی

Read more

جیب کترے: نیر اقبال علوی کی افسانہ نگاری

نیر اقبال علوی معاصر عہد میں ان افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل ہیں جنھوں نے اُردو افسانے کے معیار اور وقار کو اعتبار بخشا ہے۔ اب تک ان کے سات افسانوں کے مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں ”عالمِ سوز و ساز“ ، ”جہانِ رنگ و بو“ ، ”سلسلۂ روز و شب“ ، ”ہنگامۂ رنگ و صوت“ ، ”پاگل خانہ“ ، ”باؤلے کتے“ اور ”می رقصم“ شامل ہیں۔ ان افسانوں کے توسل سے انھوں نے قارئین

Read more

انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے کھلاڑی فٹ بال سٹار کیسے بنے

اٹلی کی ٹیم کو سپین نے یورو کپ میں شکست دی تو ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے اخبار میں یہ شہ سرخی لگی۔ اس خبر کے ساتھ دو کھلاڑیوں کی تصویر تھی۔ یہ نیکو ولیمز اور لمائن یمل ہیں اور یہ شہ سرخی ان کی فراری گاڑی جیسی برق رفتاری کا اعتراف تھا۔

Read more

ہیومن ملک بنک: کیوں، کیا اور کیسے کام کرتا ہے

اصولی طور پر نوزائیدہ بچے کے لیے اس کی اپنی ماں کا دودھ سب سے بہترین اور صحت بخش غذا ہے۔ لیکن ہر بچے کو ماں کا دودھ ملے یہ ضروری نہیں ہے۔ آج بھی پاکستان سمیت دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں بچوں کی پیدائش کے دوران یا زچگی کی پیچیدگیوں کے باعث مرنے والی خواتین کا تناسب بہت زیادہ ہے۔ ایسی مرحوم ماؤں کے بچوں کے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے مرجانے کے امکانات زندہ ماؤں

Read more

جب فرانس کے ’مذہبی اور پرہیزگار‘ بادشاہ کو مسلمان افواج نے مصر میں قید کر کے آٹھ لاکھ دینار تاوان وصول کیا

تین جولائی 1250 کو مصر میں ایوبی کی افواج نے فرانس کے بادشاہ لوئس IX کو جنگ فارسکور میں شکست دے کر گرفتار کر لیا اور پھر انھیں مصر کے شہر منصورہ میں ابن لقمان کے گھر میں قید کر دیا۔

Read more

امریکی سپریم کورٹ سے جڑانوالہ فسادات تک

6 ٹھیک سو برس پہلے 9 فروری 1922 کو کلکتہ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے مولانا ابوالکلام محی الدین آزاد نے ہزاروں برس پر پھیلی انسانی تاریخ کو ایک جملے میں سمیٹ دیا تھا۔ فرمایا ’تاریخِ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدانِ جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں ہی میں ہوئی ہیں‘۔ مولانا کے اس بیان پر ایک صدی کی آندھیاں اور طوفان گزر گئے۔ انسانوں نے چھوٹی بڑی سینکڑوں جنگیں بھگتیں اور عدالتوں میں انصاف کا

Read more

سروگیٹ سوسائٹی

کچھ روز سے سکول کی بچیوں سے متعلق زہر فشانی اور پھر مختلف آراء پر مبنی جو بحث چھڑی ہوئی ہے وہ ہمارے معاشرے کی مجموعی سوچ کی عکاس ہے۔ مقرر کی زبان کی تلخی کا کیا ذکر اس کے جواب میں لوگوں کا ردعمل بھی حیران کن ہے۔ سکول جو مادر علمی ہیں جہاں سے انسان علم و شعور حاصل کرتا ہے اس کا نظام کیسے چل رہا ہے۔ تعلیمی نظام میں شدت پسندی کیسے شامل ہوئی اور حالات

Read more

فرانس میں ’میکخواں کا جوا‘ سمجھے جانے والے انتخابات جو پناہ گزین مخالف جماعت کو پہلی بار اقتدار کی دہلیز تک لے آئے

فرانس میں پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت نیشنل ریلی اپنی برتری سے خوش دکھائی دے رہی ہے۔

Read more

وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا

نوے کی دہائی کے آخری اوائل میں ایتوساینگو میں کینسر، سانس کی بیماری اور بچپن میں ہونے والی اموات کے کیسز میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔ اپنی تین دن کی بیٹی کو کھونے کے بعد صوفیا نے اس بارے میں کچھ کرنے کی ٹھانی۔

Read more

لفظ ‘نیشن’ کی تاریخ

انگریزی زبان میں لفظ ‘نیشن’ کی تاریخ پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ اس کا مطالعہ کرنے سے پتہ چلتا تھا ابتدا میں اس لفظ کے کیا معانی تھی اور پھر صدیاں گزرنے کے بعد یہ لفظ کس طرح نئے نئے معانی اختیار کرتا چلا گیا۔ اور جدید معنوں میں نیشن کا تصور کب وجود میں آیا؟ (اس تحریر میں اس لفظ کی تاریخ بیان کرنے کی سعی کی گئی ہے جو میری کسی ذاتی تحقیق کا نتیجہ نہیں بلکہ

Read more

آپریشن قلب ماہیت

ہماری ریاستی مقتدرہ نے پچھلی چار دہائیوں سے پروان چڑھتی انتہا پسندی، مہیب دہشتگردی اور تیزی سے بڑھتے ہوئے ذہنی و سماجی انتشار پہ قابو پا کر معاشرے کی تطہیر اور مملکت کے نظم و ضبط کو بحال کرنے کی خاطر ”آپریشن عزم استحکام“ کے نام سے جس مساعی کی شروعات کا فیصلہ کیا، وہ ماضی قریب میں کیے جانے والے آپریشنز کے تلخ تجربات، گہرے ابہام اور معاشرے و ریاست کے مابین باہمی اعتماد کے فقدان کی وجہ سے

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (8)

قرارداد مقاصد اور شبیر احمد عثمانی کے عنوان سے یہ بحث ایک سادہ سے جملے سے شروع ہوئی تھی ۔ عرض کی تھی کہ قرارداد مقاصد ان بنیادی سیاسی اور جمہوری اصولوں سے انحراف تھا جن کی بنیاد پر ہندوستان کی تقسیم کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ اس پر دائیں بائیں سے ردعمل ظاہر ہوئے ۔ ابتدائی اعترا ض یہ تھا کہ علامہ شبیر احمد عثمانی کی توہین ہوئی ہے ۔ اس پر وضاحت کی گئی کہ تمام انسانوں کے

Read more

نصرت کی 34 برس قبل ریکارڈ کی گئی چار قوالیاں جو کھو جانے کے بعد اچانک منظر عام پر آئیں

سنہ 90 کی دہائی میں ایک بھولی ہوئی البم جو لندن میں ایک سٹوڈیو کے کسی سٹور روم میں 34 سال قبل رکھی گئی تھی رواں سال ستمبر میں پاکستان، انڈیا اور دنیا بھر میں لیجنڈ گلوکار نصرت فتح علی خان کے چاہنے والوں کے لیے ریلیز کی جا رہی ہے۔

Read more

کیا آپ بھی نثری شاعری کے خلاف ہیں؟

ایک شام ہمارے عزیز دوستوں ہما دلاور، زبیر خواجہ اور ایڈن نے ہمیں اپنے گھر ڈنر کی دعوت دی۔ اس دعوت میں انہوں نے فیمیلی آف دی ہارٹ کے جن دیگر ممبران کو بھی مدعو کیا ان میں امیر حسین جعفری، سیمیں جاوید، عظمیٰ بنت عزیز، زہرا نقوی اور عسکری نقوی بھی شامل تھے۔ لذیذ کھانوں کے بعد ادبی گفتگو کا سلسلہ شروع ہوا تو نثری شاعری پر آ کر رک گیا۔ ہما دلاور نے ہمیں بتایا کہ جب انہوں

Read more

’تنظیم کمزور ضرور ہوئی لیکن ختم نہیں‘: نام نہاد دولتِ اسلامیہ قیام کے دس برس بعد آج کہاں کھڑی ہے؟

برطانوی حکام کا ماننا ہے کہ القاعدہ اور نام نہاد دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کے لیے سنہ 2005 کے لندن بم حملوں یا 2015 میں پیرس کے کانسرٹ ہال جیسی کارروائیاں کرنا مشکل ضرور ہو گیا لیکن ایسا ہونا ناممکن بھی نہیں۔ دولتِ اسلامیہ اب بھی زندہ رہنے کے لیے عدم استحکام، لوگوں میں پھیلی ہوئی مایوسی اور حکمرانوں کی خراب گورننس کو بطور ہتھیار استعمال کرتی ہے۔

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: رہبر اعلیٰ کے ’پسندیدہ‘ امیدوار سعید جلیلی اور اصلاح پسند مسعود پزشکیان کے درمیان کانٹے کا مقابلہ

ایران کے صدارتی انتخاب میں اب تک کے نتائج کے مطابق سخت گیر امیدوار سعید جلیلی اور ان کے اصلاح پسند حریف مسعود پزشکیان دونوں کو قریب 40 فیصد ووٹ حاصل ہوئے ہیں۔ اب تک 80 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی گنتی ہوچکی ہے جس دوران دونوں امیدواروں کے درمیان کانٹے کا مقابلہ دیکھا گیا ہے۔

Read more

نئی غلطیاں

  وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج انسان ہیں اور اُن کے ظاہر اور باطن میں کوئی فرق نہیں جبکہ بڑے بڑے سیاست دان بھی اپنے ظاہر کی حنا بندی کا بہت زیادہ خیال رکھتے اور اَپنا امیج بنانے کے لیے بڑے جتن کرتے ہیں۔ آج کل تو سارا کاروبار

Read more

بجٹ کی سائنس اور دو طبقات

ہمارے ہاں جون اور بجٹ لازم و ملزوم ہیں اور ان دونوں کی شدت محسوس کی جاتی ہیں۔ جون تو بڑی عجیب شے ہے بڑوں بڑوں کے پسینے نکلوا دیتا ہے اور پھر مزدور۔ اف اللہ ہم تو کچھ کہہ بھی نہیں سکتے۔ اور بجٹ ہے کہ بڑوں بڑوں کے پسینے خشک کروا دیتا ہے۔ پوری کائنات میں دو طبقات ہیں۔ ہمارے ہاں تو یقیناً ہیں۔ ایک امیر اور دوسرا غریب طبقہ۔ اول الذکر دونوں کی سختی کو کم کرنے

Read more

7 کچھ تذکرہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ایک سرمن کا:لندن تا برمنگھم 

عین اِس وقت دریائے آکس کے کنارے آباد شہر آکسفورڈ میں بائیس اپریل دو ہزار چوبیس کی ابر آلود شام اپنی تمام تر رعنائیوں و حشر سامانیوں کے ساتھ پھیلنے کو ہے۔ شہر میں واقع دنیا کی نامی گرامی آکسفورڈ یونیورسٹی کی شارعِ عام پر واک کرتے کرتے ہلکی پھلکی بوندا باندی شروع ہو جاتی ہے تو راہ چلتی مخلوق کے سِر یک دم چھتریوں میں پنہاں ہو جاتے ہیں۔ کچھ لمحے بارش توقف کرتی ہے تو چھتریاں غائب اور

Read more

 9 ہمارا گھر، ہماری زمین۔ کائنات

جی ہاں، یہ ہمارا گھر ہے۔ یہ ہماری زمین ہے۔ ایک مانوس براعظم تلاش کرنے میں دشواری ہو رہی ہے؟ ماضی میں یہ ایک اور سیارہ تھی۔ دراصل، بہت سے سیارے۔ میں بگ بینگ کے بعد سے گزرے ہوئے وقت کے عظیم پھیلاؤ پر کھڑا ہوں۔ اس کے بارے میں سوچنے کے لیے، ہم نے اس سب کو ایک سال میں سکیڑ دیا ہے۔ یہ ہمارے اس کائناتی کیلنڈر پر 23 دسمبر کی صبح ہے، یا تقریباً تین سو پچاس

Read more

تخلیقی اقلیت: خواب اور الجھنیں

"زندگی کی تین شکلیں جن کو میں نے نام دئے ہیں: زندگی کس طرح اونٹ بن گئی، اور اونٹ شیر میں تبدیل ہو گیا، اور آخر میں شیر ایک بچہ بن گیا۔” – ’ اس طرح زرتشت نے کہا ‘ (کتاب کا نام)، مصنّف فریڈرک نطشے (1844–1900) اپنی کتاب کے آغاز میں جرمن فلسفہ دان نطشے نے علامتی طور پر تین تبدیلیوں کو بیان کیا ہے جن سے ایک فرد کو اپنے تخلیقی مقصد کے لئے آزادی حاصل کرنے کے

Read more

برطانیہ کے دلچسپ عام انتخابات

چار جولائی کو برطانیہ کے تمام صوبوں /علاقوں یعنی انگلینڈ، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں عام انتخابات ہو رہے ہیں۔ گزشتہ چودہ سالوں سے کنزرویٹو پارٹی جسے ٹوری پارٹی بھی کہا جاتا ہے برسراقتدار ہے لیکن اس بار صورتحال دلچسپ ہے۔ برطانیہ کی موجودہ پارلیمنٹ کی مدت پانچ سال مکمل کرنے کے بعد 28 جنوری 2025 کو ختم ہونے والی تھی لیکن وزیر اعظم رشی سنک نے اچانک اسمبلی تحلیل کر دی اور 4 جولائی کو عام انتخابات

Read more

سیاسی پناہ گزینوں کے پاکستانی پاسپورٹ روکنے کا حکومتی فیصلہ

پاکستان کی وزارت داخلہ نے پانچ جون کو ایک مراسلہ جاری کیا ہے جس کے تحت اب کسی بھی ایسے اوورسیز پاکستانی کو پاسپورٹ جاری نہیں کیا جائے گا، جو کسی ملک میں سیاسی پناہ کے اسٹیٹس پر مقیم ہیں یا پھر انہوں نے سیاسی پناہ کی درخواست دی ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گزشتہ دنوں یورپ کے دورے پر تھے۔ جہاں وہ اپنے ہم منصب یورپین وزرا ء سے ملاقاتوں میں انسانی سمگلنگ روکنے کے بلند و

Read more

سوشل میڈیا کی پھیلائی ”باخبری“

سوشل میڈیا کا سرسری مشاہدہ آپ کو اس گماں میں مبتلا کردیتا ہے کہ دورِ حاضر کے انسان ”باخبر“ ہی نہیں بلکہ دنیا کو درپیش مسائل کے بارے میں بے حد فکرمند بھی ہیں۔ مقامی اور عالمی مسائل کبھی ٹویٹر اور اب ایکس کہلاتے پلیٹ فارم اور یوٹیوب چینلوں کی بدولت مسلسل اجاگر ہورہے ہیں۔ ایسی ”باخبری“ کی مجھے ہوش سنبھالتے ہی شدید خواہش لاحق ہوگئی تھی۔ سوال مگر اب یہ اٹھانا شروع ہو گیا ہوں کہ سوشل میڈیا نے

Read more

سانحہ سوات:جانے کب کون کسے مار دے کافر کہہ کے

ضلع سوات کے علاقہ مدین میں مشتعل ہجوم نے تو ہینِ قرآن کا الزام لگا کر سیالکوٹ کے ایک سیاح سلمان کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا۔ سوشل میڈیا پر آنے والی ہولناک ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مشتعل ہجوم نے اک شخص کو زمین پر لٹا کر مارا اور پھر اس کی نعش کو آگ لگا کر جلا دیا گیا۔ پاکستان میں توہین کے نام پر مشتعل

Read more

لکشن بی بی کا خواب اور ڈیڑھ لاکھ کتابیں

لکشن بی بی کا تعلق چترال کے علاقے رمبور سے ہے یہ وادی ان تین وادیوں میں سے ہے جہاں دنیا کی ایک قدیم زندہ ثقافت و مذہب کے لوگ ابھی بھی اپنے حقیقی مذہب، ثقافت اور بود و باش کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لکشن بی بی اس قبیلے کی ایک معروف خاتون ہیں۔ انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پہلی کالاش پائلٹ بھی بنیں۔ اپنے قبیلے اور لوگوں کے لیے آج سے بیس برس پہلے انہوں

Read more

یورپی پارلیمانی انتخابات: دائیں بازو کا سیاسی ابھار

یورپی یونین کی پارلیمنٹ کے وہ انتخابی نتائج سامنے آ چکے ہیں جن کا شدت سے انتظار کیا جا رہا تھا۔ یہ انتخابات پچھلے چند سالوں کے دوران، پورپ کے سیاسی رجحانات میں رونما ہونے والی بنیادی تبدیلیوں کی عوامی پذیرائی کو جانچنے کا ایک اہم پیمانہ ثابت ہوئے ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ کی نوعیت اور اہمیت کے بارے میں چند باتیں جاننا ضروری ہیں۔ یورپین پارلیمنٹ کا قیام 1958 میں عمل میں آیا تھا۔ ابتدا میں یورپی یونین کے رکن

Read more

بجلی کے کمر توڑ بِل

ارضِ وطن میں موسمِ گرما اپنی پوری شدتوں کے ساتھ جاری ہے۔ ایسے شدید ترین موسم میں محض بجلی ہی ایک ایسا سہارا ہے جسے آپ زندگی بچانے کا حربہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ یہاں مگر یہ عالم کہ اے سی تو کجا محض ایک دو پنکھوں کا بجلی کا بِل بھی استطاعت سے باہر ہو چلا۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اگر بجلی کا بِل ادا کر دیں تو گھر کا چولہا ٹھنڈا ہوجاتا ہے اور انسان نانِ جویں

Read more

ریاستیں ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتی ہیں؟

جس طرح انسان ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ اسی طرح قومیں بھی سیکھتی ہیں۔ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں۔ مثلاً آج ہم اسرائیل کو نوآبادیاتی آبادکاری (کولونیل سیٹلرازم) کی آخری نمایاں مثال سمجھ کے اس پر تھو تھو کر رہے ہیں۔مگر اسرائیل نے بھی تو آخر کہیں سے سیکھا ہوگا کہ کس طرح کسی زمین کے اصل مالکوں کو جلاوطنی ، غلامی اور نسل کشی کے ذریعے ایک کونے میں کر کے انھیں ہر اثاثے سے محروم کر

Read more

پاکستان میں ’ماں کے دودھ والا پہلا بینک‘ شروع ہونے سے پہلے ہی متنازع کیوں ہو گیا؟

سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیوناٹولوجی کا کہنا ہے کہ ان کا مقصد نومولود بچوں کی صحت اور دیکھ بھال ہے جس میں انسانی دودھ کے بینک کا قیام بھی شامل تھا۔

Read more

یوکرائن کی تعمیر نو

یوکرائن میں جنگ چھڑے ہوئے اب 850 دن ہو گئے ہیں اور جنگ بندی کے فی الحال کوئی آثار نظر نہیں آتے اسی اہم ترین موضوع کو زیر بحث لانے کے لئے سوئٹزرلینڈ میں ایک امن سوئس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں ایک سو ممالک نے شرکت کی مگر روس اس میں شامل نہ ہوا۔ پھر یورپی ممالک کی ایک خصوصی بیٹھک منعقد ہوئی جس میں جرمنی کے چانسلر اولف شولز اور وین ڈر ارسلا بھی شامل تھے۔ دراصل

Read more

تہران سے واپسی کا سفر

ایرانی شمال جانے کے لئے ہم نے جنوب سے شمال کی طرف کا طویل زمینی سفر اختیار کیا۔ اب کی بار واپسی کا سفر تہران سے صوبہ قم سے ہوتے ہوئے طویل زمینی سفر ایرانی صوبہ بلوچستان کے خوبصورت ترین شہر چابہار بندر تک ارادہ تھا۔ ارومیہ سے صبح سویرے بذریعہ جہاز تقریباً ایک گھنٹے کی مسافت طے کر کے مہر آباد ائرپورٹ تہران پہنچے۔ تہران شہر سے ہم اپنے گاڑیوں کے ذریعے صوبہ قم کی جانب رواں ہوئے۔ تہران

Read more

’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند جوڑوں کا یوکرین کی بجائے جارجیا کا رُخ: ’میں یہ اپنے بچوں کی پرورش کے لیے کر رہی ہوں‘

یوکرین یورپ کا ایک ایسا ملک تھا جو تجارتی سروگیسی یعنی ’کرائے کی کوکھ‘ کے خواہشمند افراد کے لیے پہلی پسند تھا مگر اب والدین بننے کے خواہشمند افراد جارجیا کا رُخ کر رہے ہیں جہاں اس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔

Read more

فرانز فینون: افریقی ممالک کی نوآبادیات سے آزادی کا محرک

فرانز فینون پیشے کے لحاظ سے ماہر نفسیات تھے۔ وہ فرانس میں پیدا ہوا تھا اور اس نے دوسری جنگ عظیم فرانسیسی فوج سے لڑی تھی۔ بعد ازاں وہ ڈاکٹر کے طور پر اپنے فرائض انجام دینے کے لیے الجزائر منتقل ہو گئے۔ وہاں اس نے اپنا ارادہ بدلا اور فرانس سے الجزائر کی آزادی کے کٹر علمبردار بن گئے۔ وہ الجزائر کی آزادی کی تحریک (ایف ایل این ) کا رکن بن گیا اور الجزائر کی آزادی کے لیے

Read more

ڈالر عالمی مارکیٹ میں اپنی گرفت کھو رہا ہے

ڈالر کو ماہرین اقتصادیات ”عالمی ریزرو کرنسی“ کہتے ہیں، جو تقریباً 80 سال قبل ڈالر کو حاصل ہونے والا ایک فینسی ٹائٹل ہے جس نے امریکی معیشت کے لیے بہت سے فوائد حاصل کیے ہیں۔ ڈالر کو عالمی کرنسی بنانے کا منصوبہ جو تقریباً 80 سال قبل نیو ہیمپشائر میں سامنے آیا تھا۔ اس وقت برطانوی پاؤنڈ سٹرلنگ بین الاقوامی کرنسی تھی۔ ایک ایسا عنوان جو اس نے کئی دہائیوں سے اپنے پاس رکھا تھا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Read more