بیبگر امداد: لاہور کی پنجاب یونیورسٹی سے بلوچ طالب علم کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف طلبہ کا احتجاج، سوشل میڈیا پر بھی رہائی کا مطالبہ

پاکستان کے شہر لاہور کی جامعہ پنجاب کے ہاسٹل سے بدھ کی صبح ایک بلوچ طالب علم کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے وائس چانسلر کے دفتر کے سامنے احتجاج کے بعد دھرنا دے رکھا ہے۔

Read more

کنگنا رناوت کا بچپن میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف

بالی ووڈ کوئن کنگنا رناوت نے بچپن میں ایک لڑکے کے ہاتھوں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ اپنے شو، لاک اپ کی تازہ قسط کے دوران کامیڈین منور فاروقی نےکنگنا رناوت کے سامنے بچپن میں رونما ہوئے جنسی استحصال کا تذکرہ کیا۔ انہوں نے بتایا کہ جب میں 6 یا 7 سال کا تھا تو رشتے دار نے مجھے جنسی طور پر ہراساں کیا، یہ عمل 4 سے 5 سال تک جاری رہا۔ منور فاروقی نے

Read more

نرگس کو ہراساں کرنے والے ان کی شان نہیں گھٹا سکتے

اب تو دنوں کا حساب بھی نہیں رکھا جا سکتا۔ یاد نہیں کہ آخری کالم کب لکھا تھا۔ یہ دنیا کے جھمیلے سوائے بوجھ ڈھونے اور بل بھرنے کے علاوہ کسی قابل ہی نہیں چھوڑتے۔ وہ حس بھی مر جاتی ہے جو آپ کا ضمیر جھنجھوڑ کر آپ کو لکھنے پر اکساتی ہے۔ جب تک آپ لکھ کر اپنے اندر کا جوالا باہر نہ اگل دیں آپ کو لیٹنے بیٹھنے نہیں دیتی۔ کبھی کبھی تو لگتا ہے کہ شاید آنکھوں

Read more

کیا ہم گھٹیا ترین تہذیبی منافقت کے قابل بھی نہیں رہے؟

آئین کاغذ کے چند ٹکڑوں کا پلندا ہی تو ہے لیکن وہ لوگ، جنہیں انسان ہونے کا شرف حاصل ہے، وہ اس کے حوالے سے اس قدر حساس کیوں ہو جاتے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ انسانوں کی کثرت آئین کے حوالے سے حساس نہیں ہوتی بلکہ بہ امر مجبوری لکیر کا فقیر بنتے ہوئے اس کا احترام کرتی ہے؟ کیا یہی وجہ ہے کہ ہر طاقتور آئین میں درج الفاظ کی من پسند تشریح کر کے اپنی حرکتوں کا

Read more

مدثر نارو اور حفیظ بلوچ: جبری گمشدگی بغاوت ہے اور اس پر بغاوت کا مقدمہ بنتا ہے، جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی مدثر نارو اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ملک کی آٹھ خفیہ ایجنسیاں حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہیں تو پھر اس کے ذمے دار چیف ایگزیکٹو ہیں۔

Read more

مریم اورنگزیب کے کندھے پر ہاتھ رکھے جانے کا واقعہ،جلسوں میں خواتین سیاستدانوں کے تحفظ پر بحث

اسلام آباد میں منگل کی رات جلسے کے دوران ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کو اچانک اپنے کندھے سے اپنی جماعت کے ایک سینئیر رہنما کا ہاتھ ہٹانا پڑا۔ اس واقعے کے بعد سوصل میڈیا پر جلسوں میں خواتین رہنماؤں کے تحفظ سے متعلق سوال ہو رہے ہیں۔

Read more

جوکر کون

ہر چند دنیا کی مکیاؤلی سیاست میں فریب کاریاں اور روباہ بازیاں ہی اصل تدبیر قرار پاتی ہیں، تاہم موجودہ کار زار سیاست میں جس طرح کھلی بدعہدیوں اور حدود فراموشیوں کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے، ان پر استاذان مغرب بھی انگشت بدنداں رہ گئے ہیں، عام شہری کا طرز عمل ممکن ہے کہ موجب حیرت اور غیر متوقع ہو، لیکن ارباب نظم نسق کی حرکت بھی غیر متوقع نہیں اور نہ باعث استعجاب۔ آپ نے تھیٹر کے کھیل

Read more

وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا

ایک طرف جہاں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں مظلوم کی بلا امتیاز داد رسی کی دعویدار ہیں تو دوسری طرف جب کسی ایسے ملک میں انسانیت پر ظلم ہو رہا ہو جہاں ان انسانی حقوق کی تنظیموں کے مفادات آڑے آئیں تو بنیادی انسانی حقوق اور وقار کی مساوات تبدیل ہوجاتی ہے۔ مودی کے دیس میں بھی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے کچھ ایسا ہی رویہ اپنایا جا رہا ہے جہاں مذہبی اختلاف کی بنیاد پر بیسیوں

Read more

انڈیا: پنچائت کے ’فیصلے‘ پر خاتون پر سرعام تشدد کی وائرل ویڈیو، دو ملزمان گرفتار

انڈیا کی شمالی ریاست بہار کے مدھے پورہ ضلعے کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں ایک خاتون سر پر آنچل لیے کھڑی ہے اور اس کے ارد گرد کھڑے مرد مقامی زبان میں غصے میں باتیں کر رہے ہیں۔

Read more

خاتون اسسٹنٹ کمشنر کو ہراساں کرنے کا واقعہ؛ ’اعلیٰ عہدوں پر موجود خواتین کو دباؤ میں رکھا جاتا ہے‘

فائل فوٹو اسلام آباد — خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کیے گئے تین ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔اس واقعے کے بعد سماجی حلقوں میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ اگر اسسٹنٹ کمشنر سطح کی کوئی خاتون ہراساں ہونے سے محفوظ نہیں ہے تو عام خواتین کا کیا حال ہو گا؟ اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کو ہراساں کرنے کا واقعہ جمعے کو اس وقت

Read more

پاکستانی خواتین کو ہراسانی سے بچانے کے لیے فیس بک کے نئے سیکیورٹی فیچرز کتنے فائدہ مند؟

واشنگٹن ڈی سی — فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز چلانے والے ادارے ‘میٹا’ نے ان سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پاکستانی خواتین کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے دو نئے اقدامات متعارف کرائے ہیں۔ان اقدامات میں فیس بک کی جانب سے انگریزی اور اردو میں آن لائن سیفٹی کے لیے رہنمائی کتابچے جاری کرنا شامل ہے جس کے ذریعے خواتین صارفین کو یہ سکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ وہ فیس بک

Read more

ماروی ملک شیر: اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ ہراسانی کا شکار، ’ماروی بالکل بھی خوفزدہ نہیں، مانسہرہ ہی میں فرائض انجام دے رہی ہے‘

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع مانسہرہ کی پولیس نے خاتون اسسٹنٹ کمشنر ماروی ملک شیر کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین نوجوانوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کرلیا ہے۔

Read more

بوگس معلومات: قتل اور طلاق کے مقدمات میں اضافہ

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ایک جانب جدید ٹیکنالوجی کا دور دورہ ہے تو دوسری طرف نوجوان نسل کے بگاڑ میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ہم جس ترقی یافتہ دور سے گزر رہے ہیں اس کی ترقی میں سائنسی ایجادات اور مغرب کی دی ہوئی ترقی کا بڑا ہاتھ ہے۔ جس کی بدولت سائنس کے میدان میں ماضی کے مقابلے میں جس تیزی سے ترقی

Read more

نر گدھا اور جاب کرنے والی خواتین

آج ہم نے ڈی ڈبلیو پہ ایک ویڈیو دیکھی کہ ایک ایسا مزار شریف بھی میرے وطن عزیر میں مو جود ہے جہاں نرینہ اولاد کی منت کچھ یو ں مانگی جاتی ہے کہ جب بیٹا پیدا ہو تو مزار پہ ایک نر گدھا چڑھایا جاتا ہے۔ دل سے کہہ رہی ہوں، بزرگ مذکورہ بہت پہنچے ہو ئے لگے۔ سمجھنے والےکسی اور ڈھب میں سمجھ گئے ہیں۔ ملک میں آج کل گدھوں، ضمیر فروشوں، لوٹوں اور اس قسم کے بھیڑیوں

Read more

اسلام آباد میں کانسٹیبل اقرا کی پُراسرار موت، پولیس کی تحقیقات شروع

ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ اقرا کو جب ہسپتال لایا گیا تو ان کی حالت خاصی تشویشناک تھی کیونکہ انھوں نے پیسٹیسائیڈز (کیڑے مار دوا) کھا رکھی تھی۔

Read more

میری روز: رحیم یار خان میں خاتون پولیس افسر کا خودکشی سے پہلے والدہ کے نام پیغام، ’میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا‘

لپ سٹک سے آئینے پر درج اس نوٹ میں سب انسپکٹر میری روز نے اپنی والدہ کو مخاطب کر کے لکھا تھا کہ ’میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا جو ذمہ داری اٹھا سکے۔‘

Read more

اچھی عورتیں نہیں

غزالہ اپنی سوچوں میں گم بیٹھی اپنی مرحومہ پھوپھی زاد بہن کے بارے میں سوچ رہی تھی جس کی کم عمری میں ایک ایسے شخص سے شادی ہوئی تھی جو نہ صرف عمر میں اس سے 15 سال بڑا اور ان پڑھ تھا جبکہ اس کی بہن سلما کانونٹ سے پڑھی تھی اور اس کا بچپن میں ہی اس کے بھائی سے ساتھ رشتہ طے تھا لیکن بدقسمتی سے جڑ نہ پایا۔ اس کی پھوپھی جو کہ بیوہ اور 6

Read more

سعودی عرب: ایک ہی دن میں 81 افراد کو سزائے موت

سعودی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق ان افراد میں یمن کے سات اور شام کا ایک شہری بھی شامل تھے جن کو دہشت گردی اور ’گمراہ کن خیالات‘ سمیت مختلف سنگین جرائم پر سزا سنائی جا چکی تھی۔

Read more

ڈیجیٹل لٹریسی: فیک نیوز اور فیک ویڈیوز کا توڑ

پاکستان میں ان دنوں فیک نیوز کے معاملے میں حکومت اور اس کے حامی خاصے پریشان ہیں۔ ان کی نظر میں شاید پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ میڈیا کا راہ راست پر نہ ہونا ہے۔ بگڑے میڈیا کو سیدھی راہ پر لانے کے لیے کبھی میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی بات کی جاتی ہے تو کبھی پروینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) نامی قانون میں ترمیم کے ذریعے آزادی رائے پر قدغن لگانے کی کوششیں کی جاتی ہیں۔ لیکن

Read more

دفتری رومانس: کام کی جگہ یا دفتر میں محبت کیوں ہو جاتی ہے؟

فروری 2022 میں امریکی سوسائٹی برائے ہیومن ریسورس مینیجمنٹ (یو ایس ایچ آر ایم) کے ڈیٹا میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران کام گھر سے کرنے کے دوران دفتری رومانس بھی بڑھا ہے۔

Read more

عورت کا قصائی معاشرہ

عالمی یوم خواتین آن پہنچا ہے اور اس دن کے آنے سے قبل ہی دل و دماغ میں ہزاروں جذبات اور خیالات ابھرتے رہتے ہیں۔ ایک پاکستانی عورت بالخصوص عورتوں پر تشدد کے حوالے سے کام کرنے والی عورت ہونے کے ناتے دل کو عجیب سا دھڑکا لگا رہتا ہے کہ نجانے عورت مارچ میں کیا ہو گا، مارچ کو لے کر کیسی کیسی ناگوار باتیں اور بحثیں ہوگی۔ کتنی کتنی بار اپنے ہی گھر اور دفتر میں بار بار

Read more

میں کروں تو سالا کریکٹر ڈھیلا ہے

صحافت میں آنے کے بعد روزانہ صبح دو، تین اخبارات پڑھنا عادت بنالی تھی، سینئرز نے مشورہ دیا کہ اگر صحافت میں رہنا ہے تو اخبارات کا مطالعہ کرنا بہت ضروری ہے، دو دہائی قبل اخبارات کا مطالعہ صحافی کے لئے ضروری ہی نہیں بلکہ مجبوری ہوتا تھا کیونکہ معلومات کے اور ذرائع میسر نہ تھے، موبائل جیسا عذاب نہ تھا، ویب سائٹس بھی نہ تھی اور ٹی وی چینلز کا سونامی بھی نہ تھا، اب اخبارات پڑھنا مجبوری نہیں

Read more

ایک رات کا کیا لو گی؟

مارچ کا مہینہ کیا شروع ہوا، ایک ہنگامہ سا بپا ہے۔ یہ ہنگامہ اس ہنگامے سے کہیں بڑھ کے ہے جو کسی کے تھوڑی سی پی لینے پہ برپا ہوتا ہے۔ خدا جانے یہ اختیار خدا سے انسانوں کو کب ودیعت ہوا ہے کہ اب چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو۔ اس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے اپنے ہاتھ سے کرنا ہے۔ ہماری بدقسمتی کہہ لیں یا خوش قسمتی کہ ہم انسانوں کی اس جنس سے ہیں، جسے ہر جانب سے

Read more

دلال قاتل کو رہا کرو، عورت مارچ بند کرو

گزشتہ ماہ کے دوران دو نہایت افسوس ناک واقعات پیش آئے : پہلا قندیل بلوچ کے دلال قاتل بھائی، وسیم کی رہائی، اور دوسرا مولانا نور الحق قادری کا حکومت کو خط جس میں آئندہ عورت مارچ پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مسائل نسواں اور حقوق نسواں کا احساس رکھنے والے طبقات اور افراد کے لئے یہ دونوں واقعات تشویش ناک ہیں۔ ہمارے ہاں جاہل سے لے کر اعلیٰ تعلیم یافتہ اور عام آدمی سے لے کر

Read more

مراد سعید کا مقدمہ اور ہم ہوموفوب پاکستانی

مجھے مراد سعید، حمزہ عباسی یا عمران خان کے جنسی میلان کا علم ہے نہ جاننے میں کوئی دلچسپی۔ در حقیقت مجھے کسی بھی شخص کی ذاتی زندگی بشمول جنسی میلان اور ان کے آپس کے تعلقات سے کوئی دلچسپی ہونا ہی نہیں چاہیے۔ ریاست قانون یا کسی بھی دوسری اتھارٹی کو شہریوں کے جنسی میلان یا تعلقات سے دلچسپی نہیں ہونی چاہیے۔ شہریوں کا جنسی تعلقات قائم کرنا صرف اور صرف اس وقت جرم بن جاتا ہے جب اس

Read more

مسکان خان کا دفاع کرنے والے پاکستانیوں کی اپنی اخلاقی قامت پر سوالیہ نشان

بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی کالج کی 19 سالہ مسلم طالبہ مسکان خان تعلیم تک رسائی کے لیے عورتوں کی جدوجہد کا استعارہ بن گئی ہے۔ افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہندوستان اور پاکستان میں بہت سے لوگ مسکان خان کی بہادری کو اپنے سیاسی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ رواں مہینے کے ابتدائی دنوں میں جنوب ایشیائی خطے کے ان گنت لوگوں نے سوشل میڈیا پر وائرل ہو جانے والی ایک

Read more

پیکا آرڈیننس: ’فیک نیوز شیئر کرنے پر سزا لیکن خبر غلط ہے اس کا فیصلہ کون کرے گا؟‘

حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر فیک نیوز کا پھیلاؤ روکنے کے لیے قانون میں ترامیم متعارف کروائی گئی ہیں۔ لیکن صحافتی تنظیموں، حزب اختلاف اور ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق حکومت نے فیک نیوز کی تشریح نہیں کی ہے۔

Read more

نئے زمانے کی سہیلیاں ”ڈیجیٹل سسٹر ہڈ“

پہلے جب لوگ گلی محلوں میں رہا کرتے تھے، تو سہ پہر کے بعد بچے گلی میں مل کر کھیلتے تو ماؤں کو بھی موقع مل جا تا کہ وہ بھی مل بیٹھیں، لڑکیاں اپنی ہم جولیوں کے ساتھ گپیں لگاتیں۔ پھر آہستہ آہستہ یہ روایت بھی دم توڑ گئی۔ ورکنگ ویمن کو تو چلو دفتر میں کوئی نہ کوئی سہیلی مل جاتی مگر گھریلو خواتین کی یہ تفریح بھی ختم ہو گئی۔ کبھی یوں ہو تا ہے کہ خواتین اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرنے کے لئے اپنی جیٹھانی دیورانی یا ہمسائی سے اپنے دل کی بات کہہ بیٹھتی ہیں لیکن انہیں اس بات کا بھی ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں وہ جا کر کسی اور کو نہ بتا دیں۔ اس لئے کچھ خواتین اندر ہی اندر گھٹتی رہتی ہیں۔

Read more

گجرات میں گرشما ویکاریا قتل کیس: ’میری آنکھوں کے سامنے چاقو سے میری بیٹی کا گلا کاٹا گیا‘

اطلاعات کے مطابق شادی کی پیشکش ٹھکرانے پر فینیل گویانی نے مبینہ طور پر گھر والوں کے سامنے گرشما کا گلا کاٹ دیا۔ پولیس کے مطابق بظاہر یہ محبت یکطرفہ ہی تھی، جس کی وجہ سے معاملات قتل تک جا پہنچے۔

Read more

پیکا ایکٹ کا صدارتی آرڈیننس: پی ٹی آئی حکومت کو پیکا ایکٹ میں ترامیم کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

پیکا قوانین میں کیا ترامیم متعارف کرائی گئی ہیں؟ حزب اختلاف، سماجی کارکنان اور قانونی ماہرین کو ان ترامیم پر کیا اعتراضات ہیں۔

Read more

بھارت میں مذہبی نسل کشی اور مسلمانوں کے لیے مستقبل کا لائحہ عمل

اقلیتوں کو بھارت میں اس سے پہلے اپنی بقا کے خدشات اتنے شدید نہ تھے جتنے موجودہ بی جے پی حکومت نے وزیر اعظم مودی کی قیادت میں پیدا کر دیے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ حکمران جماعت آر ایس ایس کے ساتھ مل کر بھارت سے تمام اقلیتوں کو ختم کرنے پر تلی ہوئی ہے۔ یہ مذہبی انتہا پسند نہ صرف اقلیتوں کو ختم کرنے کے درپے ہیں بلکہ نچلی ذات کے ہندوؤں سے بھی بھارت کو پاک کرنا

Read more

عورت مارچ کے خلاف وزیراعظم کو خط: ’مطالبات کو متنازع بنانے کا مقصد ہماری آواز دبانے کا بہانہ ہے‘

ہر برس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کو درپیش چیلنجز پر یہ مارچ کیے جاتے ہیں۔ کراچی میں اس برس عورت مارچ کا انعقاد گھروں میں رہ کر گھر کا نظم و نسق اور بچوں کی نگہدشات کرنے والی خواتین کی محنت و مزدوری کے موضوعات پر کیا جائے گا۔ منتظمین کے مطابق ہو حکومت سے خواتین کی اس محنت کو تسلیم کرنے اور اس کی سوشل سکیورٹی دینے کا مطالبہ کریں گی۔

Read more

قندیل بلوچ کا عالم ارواح سے ماں کے نام نوحہ

ماں آخر کار قندیل بجھ گئی ایک مرتبہ پھر زندگی سے بھرپور لڑکی کی روح بھی دیگر سینکڑوں لڑکیوں کی طرح بیدردی سے قتل کر دی گئی۔ تم نے صلح کر کے اپنی ہی کوکھ جائی کا سودا کر دیا۔ کیا غیرت اتنی سستی ہے کہ اس کے لئے زندگیاں مقتول بنا دی جائیں مگر قاتل زندہ و سلامت باعزت بری ہوتے رہیں۔ ماں برسوں بعد ہم لڑکیوں کے لئے بدلا ہی کیا ہے؟ ماں تم تو وہاں موجود تھیں

Read more

’ریوینج پورن‘ کے بڑھتے کیسز: کون سا خوف پاکستانی متاثرین کو مدد کے حصول سے روک رہا ہے؟

سنہ 2016 میں پاکستان میں سائبر کرائم کی روک تھام کے لیے ’ریوینج پورن‘ جیسے جرائم میں سات سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا قانون بنایا کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود اب بھی زیادہ تر خواتین سائبر ونگ سے مدد لے کر قصورواروں کو سزا دینے کے لیے قانونی راستہ اختیار نہیں کرتی ہیں۔

Read more

ہراسگی: ’کوئی بھی پیغام جس سے دوسرا شخص ذہنی اذیت کا شکار ہو ہراسمنٹ ہے‘

وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا یا کسی بھی پلیٹ فارم پر بھیجے گئے غیر ضروری پیغامات متعلقہ شخص کی پرائیویسی میں مداخلت ہیں۔

Read more

خواتین کے خلاف ہراسانی: ’انتظار کرو، میں آتی ہوں‘، خیبرپختونخوا میں نوعمر لڑکی کی فائرنگ سے لڑکا شدید زخمی

صوبہ خیبرپختونخوا میں ایک نوعمر لڑکی نے فائرنگ کر کے ایک 20 سالہ نوجوان کو زخمی کرنے کے بعد مقامی تھانے میں مضروب نوجوان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی ہے۔

Read more

ہندوستان کی مسکان اور پاکستان کی بیٹی کارلا

میں نے سنا ہے کہ ہندوستان کی لڑکی پر پاکستان کی لاکھوں عورتوں کو وار دینے کی باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں وہی کر رہے ہیں جو پاکستان میں لڑکیوں کو ویسے ہی ہراساں کرتے ہیں جیسے ہندوستان کے انتہا پسند نے مسکان کو کیا، وہ بھی اپنے عقائد کی بنیاد پر۔ ابھی ملالہ کے والد کی ٹویٹ پر ایک نوجوان یہ کہتا ہوا پایا گیا کہ مسکان کی ایک دن کی زندگی ملالہ کی ہزار سالہ زندگی سے

Read more

یہ ہیں وہ کارکردگی والے وزراء

پہلے تو یہ بتانا ہے کہ وزراء کی کارکردگی جانچنے اور انہیں ایوارڈ دینے کے لئے منتخب کرنے کی ذمہ داری اس ارباب شہزاد کو سونپی گئی جو ایک ٹاک شو میں اس سوال کا جواب بھی نہ دے سکا کہ کارکردگی جانچنے کا پیمانہ کیا تھا؟ یہ وہی ارباب شہزاد ہیں جس نے پشاور کے ایک ادارے کی سربراہی پر انتظامی تجربے سے نابلد ایک بابو ٹائپ افسر کو شدید تحفظات کے باوجود بھی محض اسی لئے گزشتہ ساڑھے

Read more

غریدہ فاروقی کے شو ’جی فار غریدہ‘ پر پیمرا کا نوٹس: کوئی ذومعنی، اخلاق سے گری، گھٹیا بات نہیں کی، غریدہ فاروقی

پیمرا کی جانب سے چینل کو بھیجے گئے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ غریدہ فاروقی کے پروگرام میں ان توہین آمیز ریمارکس کا بغیر کسی ادارتی کنٹرول کے آن ایئر ہونا پیمرا کے سیکشن 20 کی سراسر خلاف ورزی ہے اور توہین آمیز گفتگو چینل کی ادارتی پالیسی اور گیٹ کیپنگ ٹولز کی کارکردگی کے حوالے سے باعثِ تشویش ہے۔

Read more

آج کے سندھ کی حقیقی تصویر

ہمارا شمار ان لوگوں میں سے ہوتا ہے جن کو اپنے سوا سب کی خبر ہوتی ہے، جہاں کے لیڈر ہر بات میں جھوٹ اور منافقت سے کام لیتے ہیں ( خاص طور پر جب وہ حکمران بھی ہوں) اور ہم واقعتاً کچھ بھی کر نہیں سکتے کیونکہ اصل اور حقیقی خبر کو بگاڑ کر، اس کا کچومر نکال کر، اس کی اصل شکل بگاڑ کر ”مکس آچار“ بنا کر کھانے کی عادت نشے کی طرح ہماری رگوں میں شامل

Read more

brain washing: مجبوریاں اور مرضی

کل عامر لیاقت صاحب کی شادی کی خبر پر سوشل میڈیا پر ایک طوفان آ گیا۔ کچھ مرد حضرات تو شاید ان کی تین شادیاں کر لینے پر دل برداشتہ تھے مگر اکثر لوگوں کو ان کے اور ان کی زوجہ کے عمروں کے تفاوت پر اعتراض تھا۔ کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ جب وہ بچی اٹھارہ سال کی ہے تو وہ ایک عاقل اور باشعور فرد شمار ہوتی ہے سو وہ اپنی مرضی سے جو چاہے کرے۔

Read more

پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ: زیرِ تربیت نرس کا انتظامی عہدیدار پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ، انتظامیہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی

پاکستان کے صوبہ سندھ میں پیپلز میڈیکل یونیورسٹی نوابشاہ میں ایک زیر تربیت نرس کی جانب سے ایک انتظامی عہدیدار پر جنسی ہراسانی کا مقدمہ دائر کیا گیا ہے جبکہ یونیورسٹی انتظامیہ نے تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

Read more

مشاہدات ایران ”سنجیدہ طنز و مزاح“

یہ سطور میرے زیر تحریر سفر نامہ ”مشاہدات ایران“ سے اقتباس ہیں۔ ایران میں قیام کے چھ سالہ دور میں میں نے سینکڑوں بار لوکل ٹیکسی میں سفر کیا ہے۔ تقریباً ایران بھر میں ایرانی خواتین کا لباس جینز شرٹ ہی ہے اور ترکمان خواتین جو عبایہ نما لباس پہنتی ہیں وہ بھی جینز شرٹ ہی کی طرح انتہائی چست اور کسا ہوا ہوتا ہے جس سے جسمانی نشیب و فراز شدید چیخ و پکار کرتے ہوئے اور بعض اوقات

Read more

مینارِ پاکستان کیس: متاثرہ لڑکی کے ساتھی ریمبو سمیت چار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے مینارِ پاکستان کے سامنے خاتون ٹک ٹاکر سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں درج ہونے والے مقدمے کی مدعی کے قریبی ساتھی عامر سہیل عرف ریمبو سمیت چار ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

Read more

پاکستان کا آخری وفادار

گھر سے باہر سڑک پر بوٹوں کی آوازیں رات کے سناٹے میں گونج رہی تھیں۔ فضا کو معلوم تھا کہ رات گئے قہر ٹوٹے گا، جب ہی اس نے یاس کی چادر اوڑھ لی تھی۔ غاصبوں کے سپاہیوں کا اک تموج برپا تھا اور سکوت میں تماشا جاری تھا۔ سید علی شاہ گیلانی کے بیٹے نسیم گیلانی جب شب نو بجے گھر لوٹے تو والد سے مل کر ان کی خیریت دریافت کی۔ والد نے انہیں اپنی خیریت بارے بہتر

Read more

مردوں کو بھی جنسی ہراسانی کا سامنا ہے

آفس میں داخل ہوا تو ٹیبل پہ دھری فائلیں میری توجہ کی منتظر تھیں۔ اتنے سالوں کی سروس میں کوئی بھی دن ایسا نہیں گزرا کہ کسی دن کام کم ہوا ہو۔ میں نے بیل دے کر پی۔ اے کو بلایا اور آج کے دن کے حوالے سے ضروری چیزوں کی ہدایات دیں۔ مجھے کام کے بیچ آفس میں ہی ایک کلاس بھی لینی تھی، اور اس سے پہلے چند ایمرجنسی سکین رپورٹس تیار کر کہ کاؤنٹر تک پہنچانی تھیں۔

Read more

بد کردار مرد

ایک مشہور قول ہے کہ ”اگر معاشرہ خواتین کی آزادانہ ترقی کو تسلیم نہیں کرے گا، تو معاشرے کو از سر نو تشکیل دینا چاہیے۔“ بدقسمتی سے افسانہ نگار، تاریخ دان، فلاسفر سے لے کر مذہبی لوگوں تک ان کے فلسفے، تاریخ اور افسانوں میں آپ کو بدکردار عورت کا ذکر ضرور ملے گا۔ اگر تاریخی اوراق کو پلٹ کر دیکھا جائے تو قدیم یونان سے لے کر اب تک عورت کی محبت اور اس کی مجبوریوں کو بدکرداری سے

Read more

مجھے بچپن اور کیریئر کی ابتدا میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا: عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر نے حال ہی میں دئیے گئے انٹرویو میں اپنے بچپن اور شوبز کے ابتدائی دنوں میں جنسی ہراسانی کا نشانہ بننے کے بارے میں بات کی ہے۔ عائشہ عمر پاکستان کی معروف ماڈل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے سال 2000 میں ماڈلنگ کے ذریعے اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور آج ان کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ عائشہ عمر نے ایک حالیہ انٹرویو میں اپنے بچپن اور شوبز انڈسٹری کے ابتدائی

Read more

آدیتی راﺅ نے بھی جنسی طور پر ہراساں کئے جانے کا انکشاف کردیا

   بالی ووڈ اداکارہ آدیتی رائو نے بھی اپنی می ٹو سٹوری شیئر کرتے ہوئے جنسی ہراسانی کا انکشاف کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا فلمی صنعت میں ہراساں ہونے کا ان کا تجربہ اتنا سنگین تو نہیں تھا جتنا دیگر خواتین نے بیان کیا مگر انہیں 8 ماہ تک کام سے محروم رہنا پڑا۔ انہوں نے بتایا مجھے یاد ہے جب میں نے کیریئر کا آغاز کیا تو میں بہت سادہ لوح تھی، ایک

Read more

کیا میڈیا خواجہ سراؤں کے حقوق کو انسانی حقوق نہیں سمجھتا؟

میں اپنی ہر صبح کا آغاز موبائل میں موجود خواجہ سراؤں کو صبح بخیر کا پیغام بھیج کر کرتا ہوں۔ میرے ایک میسج کے بدلے میں مجھے خواجہ سراء کمیونٹی سے بہت سی دعائیں مل جاتی ہیں۔ خواجہ سراء کمیونٹی ہمارے ملک کی محروم طبقات کی کمیونٹیز میں سب سے چھوٹا گروپ ہے۔ 2017 ء کی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو شامل کیا گیا اور ملک بھر میں ان کی کل تعداد اکیس ہزار سات سو چوہتر ظاہر کی

Read more

کال گرل

پچھلے سال دسمبر کی ایک خوبصورت شام تھی اور ہم تین دوست کافی عرصے بعد ایک مہنگے ریسٹورنٹ میں رات کے کھانے پر جمع تھے۔ یہ امریکہ کا ایک خوبصورت شہر ہے اور دنیا کے امیر ترین لوگ جیسے کے بل گیٹس اور جیف بیزوز، یہیں رہائش پذیر ہیں۔ دسمبر میں نئے سال اور کرسمس کی وجہ سے پورا شہر روشنیوں سے سجا ہوا تھا۔ ریسٹورنٹ کا ماحول نہایت عاشقانہ تھا۔ مدہم روشنی اور موسیقی کی دھن ماحول کو اور

Read more

غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سے خواتین کی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ

پاکستان میں آج بھی خواتین جعلی اور غلط معلومات کی وجہ سے ہراسانی کا شکار ہیں، اس ضمن میں ہراسانی کے خلاف بنائے گئے قوانین اور اس کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے باوجود ہراسانی کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایسے تمام واقعات کی روک تھام کے لئے سائبر کرائم کے مقدمات کے اندراج اور تفتیش کے لئے ایف آئی اے میں سائبر ونگ تشکیل دیا جا چکا ہے لیکن یہ

Read more

آن لائن ہراسانی: کیا پاکستان میں سائبر کرائم کے قوانین خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں؟

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیکا قوانین کی کمزور عملداری، پدرسری معاشرہ اور ایف آئی اے کی ناقص کارکردگی کے باعث خواتین درخواست گزار متعدد بار آن لائن ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکی جیسی درخواستوں سے بھی دستبردار ہو جاتی ہیں۔

Read more

انڈین ریاست جھارکھنڈ میں جج کی آٹو رکشا ٹکر سے موت حادثہ یا سازش؟

انڈیا کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں دھنباد کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج اتم آنند کی گذشتہ سال جولائی میں ایک آٹورکشا کی زد میں آکر موت ہو گئی تھی لیکن ان کی موت کو حادثاتی موت کے بجائے سازش کہا جا رہا ہے۔

Read more

ایسٹر سنڈے دھماکے: امتیازی سلوک اور ہراسانی جو آج بھی سری لنکا کے مسلمانوں کی زندگی اجیرن کیے ہوئے ہے

سری لنکا میں اقلیتی مسلمان برادری کا کہنا ہے کہ 2019 میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والے دھماکوں کے بعد سے انھیں ملک میں امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔

Read more

سیلف ہارم: خود کو ایذا دینا اور خود کشی کے قوانین

چترال میں گزشتہ تین ماہ کے دوران نو خواتین کی دریائے کنر میں چھلانگ مار کر خودکشی۔ علاقہ کے باشندے حیران اور خوف زدہ۔ (گلف نیوز 16 جون 2021 ) چترال میں خودکشی کی اونچی شرح کافی عرصے سے خبروں میں ہے۔ حال ہی میں اس موضوع پر بنی مختصر فلم دریا کے اس پار کو نیویارک فلم فیسٹیول میں کافی سراہا بھی گیا ہے۔ عام جسمانی امراض کے مقابلے میں ذہنی اور دماغی امراض میں فرق یہ ہے کہ

Read more

خواتین کے حقوق کی حالیہ تحریکوں نے کیا ’مینل‘ کا تصور اور صنف سے متعلق رویوں کو تبدیل کیا ہے؟

ورلڈ اکنامک فورم کی گلوبل جینڈر گیپ رپورٹ سنہ 2021 میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں خواتین کو کام تلاش کرنے میں دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور اگر کام مل بھی جائے تو وہ مردوں کے مقابلے میں 34 فیصد کم کماتی ہیں۔

Read more

یقین جانئیے نتیجہ یہی نکلے گا کہ مری کی سیر کو لوگ جاتے ہی کیوں ہیں؟

مری اس وقت آفت زدہ شہر بنا ہوا ہے۔ خراب موسمی حالات اور ٹریفک کی بد انتظامی کے باعث بیسیوں خاندانوں کے لیے صف ماتم بچھ جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ دل دہلا دینے والی خبروں پر ہمیشہ کی طرح سیاسی جماعتیں تعزیت کے پیغامات دے رہی ہیں تو دوسری طرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ان کا بنیادی آبجیکٹیو نظر آتا ہے۔ میڈیا ہمیشہ کی طرح پہلے تو ہر واقعہ پر خوف و ہراس پھیلاتا ہے اور حکومت پر

Read more

ریپ یا ریپ کا ڈرامہ؟

سال 2022 کے آغاز میں گذشتہ سال کے جنسی زیادتی کے واقعات کو دیکھا جائے۔ تو ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہی ہوا۔ سندھ اور پنجاب میں گذشتہ سال ہونے والے زیادتی کیسز پر ہی نظر ڈالی جائے، تو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال صرف جنوری سے اگست تک سندھ میں 78 ریپ اور 34 گینگ ریپ جبکہ پنجاب میں 443 ریپ اور 130 گینگ کیسز رپورٹ ہوئے۔ جنسی زیادتی کا شکار خواتین

Read more

بسمہ بنت سعود: سعودی شہزادی کی قریب تین سال قید کے بعد رہائی

سعودی عرب میں سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ ایک شہزادی اور ان کی بیٹی کو بغیر کسی الزام قریب تین سال تک انتہائی سکیورٹی والی جیل میں رکھنے کے بعد اب رہا کر دیا گیا ہے۔

Read more

نواک جوکووچ: آسٹریلیا نے عالمی نمبر ون ٹینس سٹار کا ویزا منسوخ کر دیا

ٹینس سٹار نواک جوکووچ کی میلبورن آمد پر ان کا آسٹریلیا کا ویزا ڈرامائی انداز میں منسوخ کر دیا گیا مگر آسٹریلوی وزیر اعظم نے اس معاملے میں تعصب کے الزامات کو رد کیا ہے۔

Read more

پاکستان میں ڈرائیونگ کرنے والی خواتین مردوں کے طنز، طعنوں اور ہراسانی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟

اکیسویں صدی کے جدید اور ترقی یافتہ دور میں جب اکثر معاشروں میں عورت اور مرد کی تفریق ختم ہوتی جا رہی ہے اور قدامت پسند معاشروں میں بھی خواتین خود مختاری کی جدوجہد میں کامیابیاں حاصل کر رہی ہیں پاکستان کی عوامی زندگی میں اب بھی خواتین کی شرکت نا ہونے کے برابر ہے۔

Read more

ٹنڈر: کیا ڈیٹنگ ایپس پاکستان کے روایتی رشتہ کلچر میں تبدیلی لا رہی ہیں؟

کئی آن لائن پلیٹ فارمز کی طرح ڈیٹنگ ایپس پر پاکستانی لڑکے لڑکیاں اپنے لیے پارٹنر خود چن رہے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال کراچی کے رہائشی پلوشہ سکندر اور فوزان محمد خان کی ہے جو ڈیٹنگ ایپ ٹنڈر پر ایک سوائپ رائٹ سے ملے اور گذشتہ ہفتے یہ دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

Read more

مجھے سولہ سال کی عمر میں نیند کے دوران جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا: پدمہ لکشمی

 معروف امریکی مصنف اور اداکارہ پدمہ لکشمی نے معصومانہ عمر میں اپنے اوپر کیے جانے والے مظالم کی کہانی پہلی مرتبہ بیان کر دی ہے جسے سن کر لوگ سکتے میں آ گئے ہیں ، ان کا کہناتھا کہ انہیں محض سات سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرنا پڑا جبکہ 16 سال کی عمر میں بوائے فرینڈ نے ریپ کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اس وقت 16

Read more

چینی اور ان کی آنکھیں: ’میری آنکھیں ایسی ہی ہیں ۔۔۔ ہر کسی کی اپنی ایک دلکشی ہوتی ہے‘

چین میں آن لائن، قوم پرستی اور مغرب مخالف جذبات کے بڑھتے رجحان کے درمیان کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ ایسے اشتہارات چینی لوگوں کی جانب نسل پرستی کی مثال ہیں۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ کمپنیاں چھوٹی آنکھوں والی ماڈلز کو اپنے اشتہارات میں لا کر چینی شکل و صورت کے بارے میں مغرب کے دقیانوسی تصورات کو بڑھاوا دیتے ہیں۔

Read more

ایک نازک موضوع پر کچھ محتاط خیالات

درویش کی معروضات پڑھنے والے جانتے ہیں کہ میں اپنے قلم کو سیاسی، معاشی اور سماجی موضوعات تک محدود رکھتا ہوں۔ خالص مذہبی مباحث کی کرید مجھے پسند نہیں۔ میری رائے میں صحافت کا منصب عقیدوں کی تبلیغ یا تنقیص نہیں۔ قانون نے ہر انسان کو عقیدے کے انتخاب کا انفرادی حق عطا کر رکھا ہے اور صحافی کا کام ہر انسان کی مذہبی آزادی کا غیرمشروط احترام یقینی بنانا ہے۔ تھامس جیفرسن نے کہا تھا کہ عقیدوں کے صحیح

Read more

کیا سوال اٹھانا جرم ہے؟

تاریخ کے اوراق پلٹنے سے معلوم ہوتا ہے کہ سوال اٹھانے کا جرم قدیم ہے۔ اس کی پاداش میں مارے جانا، ہمسر زندان ہونا، مصائب و آلام کا جھیلنا بھی روایات سے ثابت ہے۔ سوال کے جرم کی سزا سے تو موسیٰ بھی بچ نہیں پائے۔ حضرت خضر  نے موسیٰ سے اپنی راہیں جدا کرلی۔ حالانکہ موسیٰ کا سوال اٹھانا فطری امر تھا۔ حضرت خضر کے منع کرنے کے باوجود موسیٰ کا یوں گویا ہونا، کم فہمی، کم علمی کا

Read more

کنسرٹس میں ہراسانی کے واقعات: ’کیوں ایسی حرکتوں سے پابندی لگوانا چاہتے ہیں‘

گزشتہ دو ماہ کے دوران پاکستان کے متعدد شہروں میں کئی کنسرٹ منعقد ہوئے ہیں اور تقریباً ہر تقریب کے بعد ہراسانی کی کوئی نہ کوئی ویڈیو سوشل میڈیا پر نظر آئی ہے۔

Read more

جماعت احمدیہ کے قائد کے اہل خانہ پر ریپ کے الزامات: برطانوی پولیس 

برطانیہ کی پولیس جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی اہل خانہ پر عصمت دری کے دعووں کی تحقیقات کر رہی ہے۔ ان افراد میں جماعت احمدیہ کے سربراہ کے قریبی عزیزوں کا نام بھی لیا جا رہا ہے۔ ایک احمدی خاتون کی طرف سے اس کے والد اور جماعت کے عالمی رہنما کے قریبی خاندان کے افراد کی جانب سے ماضی میں ”جنسی زیادتی“ کے الزامات کی لندن پولیس کی جانب سے تحقیقات پر پوری دنیا میں احمدیہ حلقوں میں

Read more

انڈیا کے بڑے تعلیمی اداروں کے طلبا میں خودکشی کے بڑھتے رجحان کی وجوہات کیا ہیں؟

انڈیا کی مرکزی حکومت نے گذشتہ سوموار کو لوک سبھا (ایوان زیریں) کو بتایا کہ سنہ 2014 اور 2021 کے درمیان ملک کے سرکردہ تعلیمی ادارے آئی آئی ٹیز، آئی آئی ایمز، سینٹرل یونیورسٹیوں اور حکومت کے تعاون سے چلنے والے دیگر اعلیٰ تعلیمی اداروں میں 122 طلباء نے خودکشی کی۔

Read more

اسلام آباد: خواتین کی چھپ کر ویڈیو بنانے کے الزام میں سرکاری ملازم کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں خواتین کو ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے کے ایک معاملے میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

راکھی ساونت کی شادی جعلی نکلی

اداکارہ راکھی ساونت کے مبینہ شوہر رتیش نے کہا ہے کہ ان کی راکھی سے ابھی تک شادی ہی نہیں ہوئی ہے، وہ پہلی بیوی سے طلاق کے بعد راکھی سے باقاعدہ شادی کریں گے، واضح رہے کہ رواں برس ریئلٹی شو بگ باس میں راکھی ساونت نے رتیش کو سلمان خان سے یہ کہہ کر ملوایا تھا کہ یہ اداکارہ کے شوہر ہیں۔  راکھی کے شوہر کو دیکھتے ہی پہلے سلمان خان چونک گئے اور پھر راکھی سے سوال

Read more

سعودی عرب میں تفریحی سرگرمیوں میں اضافے سے جنسی ہراسانی کے واقعات کا خدشہ

مشرق وسطیٰ کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیولز میں سے ایک سعودی عرب میں ہو رہا ہے۔ تقریب کے منتظمین نے ریاض کے گرد و نواح میں ہونے والے اس ایونٹ کے دوران جنسی اور دوسری طرح کی ہراسانی روکنے کے لیے اضافی اقدامات کا وعدہ کیا ہے۔

Read more

کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ ریپ میں معاونت کے الزامات، ’پی سی بی کو اس معاملے پر واضح موقف لینا ہوگا‘

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا کہ وہ فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا۔

Read more

کینیا کی لڑکی کے پاکستان میں‌ ٹوٹے خواب

جب ہم چانڈکا میڈیکل کالج میں‌ پڑھتے تھے تو میری روم میٹ اور میری ساری زندگی کی سب سے اچھی دوست ایک سندھی لڑکی تھی۔ ایک مرتبہ کالج کی بس میں‌ ہاسٹل سے ریشم گلی گئے جہاں‌ بس لڑکیوں‌ کو لے جاتی تھی اور وہ اپنی ضرورت کا سامان خریدتی تھیں۔ ہم دونوں‌ بس سے اترے اور ایک ٹھیلے پر سے آم خرید رہے تھے۔ اس نے مجھ سے کہا کہ لبنیٰ سامنے سے میرے کزن آرہے ہیں۔ اچھا! میں‌

Read more

بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

بنگلہ دیش کی آزادی کے جشن طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کی نیم فوجی ریپڈ ایکشن فورس ( راب ) پر دو ہزار نو سے ماورائے عدالت ہلاکتوں

Read more

بنگلہ دیشی ریپڈ ایکشن بٹالین اور امریکا

بنگلہ دیش کی آزادی کے جشنِ طلائی کے موقعے پر واشنگٹن نے ڈھاکا کو یہ تحفہ دیا کہ اسے نیم جمہوری ریاست کے خانے میں ڈال کر فروغ ِ جمہوریت سے متعلق نو اور دس دسمبر کو ہونے والی ایک سو گیارہ ممالک کی ورچوئل چوٹی کانفرنس میں اسے نہ صرف مدعو نہیں کیا بلکہ کانفرنس کے دوسرے دن امریکی حکومت نے بنگلہ دیش کی نیم فوجی ریپڈ ایکشن فورس ( راب ) پر دو ہزار نو سے ماورائے عدالت

Read more

گرین لائن کراچی:’سفر ایسا تو ہو کہ ہراسانی کا ڈر نہ ہو‘، گرین لائن کراچی کے شہریوں کی زندگی میں کتنی آسانی پیدا کرے گی؟

پاکستان کے سب سے بڑے شہر اور معاشی ہب میں عوام کے لیے ٹرانسپورٹ کا نظام گذشتہ کئی دہائیوں سے دگرگوں حالت میں ہے۔ کراچی کی ٹرانسپورٹ کے مسائل حل کرنے کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومت نے بس ریپڈ ٹرانسپورٹ منصوبے کا آغاز کیا جس کو کراچی بریز کا نام دیا گیا ہے۔ لیکن کیا گرین لائن بس سروس کراچی کے شہریوں کی زندگی میں آسانی لائے گی؟

Read more

میانمار میں فوج کا زیر حراست عورتوں پر تشدد: ‘ہم یہاں پہنچنے والی خواتین کا ریپ اور قتل کر دیتے ہیں‘

بی بی سی کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق میانمار میں زیرِ حراست خواتین کو تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے، جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور ریپ کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

14 سال کی تبو کو جیکی شروف نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا

اداکارہ تبو کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے، انہوں نے اپنی جاندار اداکاری اور صلاحیتوں سے پوری دنیا میں اپنے مداح پیدا کیے۔ تبو نے بالی ووڈ کے تقریباً ہر ایک ہیرو کے مد مقابل کام کیا ہے لیکن انہوں نے آج تک لیجنڈری اداکار جیکی شروف کے ساتھ کسی فلم میں کام نہیں کیا جس کی وجہ ان کے ساتھ بچپن میں پیش آنے والا افسوسناک واقعہ بتایا جاتا ہے۔

اداکارہ تبو کی بڑی بہن فرح ناز بھی 80 اور 90 کی دہائیوں میں صف اول کی اداکارہ شمار ہوتی تھیں۔ تبو کو بچپن سے ہی فلموں میں آنے کا شوق تھا اور اسی وجہ سے وہ اکثر اپنی بڑی بہن کے ساتھ مختلف فلموں کی شوٹنگ پر چلی جاتی تھیں۔ 1985 میں بھی وہ اپنی بہن کے ہمراہ ایک فلم کی شوٹنگ دیکھنے کے لئے موریشس گئیں جہاں فرح ناز اور جیکی شروف فلم میں کام کر رہے تھے۔

Read more

پاکستان میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح

تازہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں سال 2020 اور 2021 میں طلاق کی شرح میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے- سروے کے مطابق 70 فیصد خلع کے کیسز تھے جو خواتین نے دائر کئے تھے- یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ خواتین اب مصلحت اور اذیت کی زندگی گزارنے کی بجائے، خلع کو ترجیح دے رہی ہے جس کا حق انہیں مذہبی اور سماجی طور پر حاصل ہے- طلاق کا معاملہ یقینی طور پر ایک تکلیف دہ عمل

Read more

سٹاکر ویئر: آپ اپنے فون میں موجود جاسوسی کے سافٹ ویئر کو کیسے پکڑ سکتے ہیں؟

ان ایپس کو اکثر یہ کہہ کر فروخت کیا جاتا ہے کہ یہ ان والدین کے لیے ہیں جو اپنے بچے کی حرکات و سکنات اور پیغامات کی نگرانی کرنا چاہتے ہیں مگر بعض لوگ انھیں اپنے پارٹنر پر جاسوسی کے لیے استعمال کرنے لگتے ہیں۔

Read more

عقل اپنی بھی ایڑی میں ہے

شروع کرتا ہوں اس کا نام لیے بغیر جس کی ذات اپنی فردی پہچان، خودمختاری، اور بغیر کسی امتیاز کے سماج میں اپنے مقام کا حق لینے کی جد و جہد میں مصروف ہے۔ جی بالکل میرا اشارہ اس ذات کی طرف ہے تمام گالیاں، تقریباً لطیفہ اور اکثر خطبات جس کی ذات سے منسوب کیے گئے ہیں۔ ہم سب ڈاٹ کام ٹیم کی دریافت کی گئی ایک اور بری عورت کی اچھی باتوں کا تذکرہ آگے چل کر کرتے

Read more

عورت کا پردہ بکارت اور مرد کی بے ضمیری

مملکت خدادا میں چار دہائیوں سے زائد عرصے سے خواتین کے کئی ماہنامے و رسائل شائع ہوتے آ رہے ہیں۔ میٹرک کرتے ہی یہ رسائل پڑھنا شروع کر دیے تھے اور آج تک پڑھ رہی ہوں۔ سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ایک ماہنامے میں ”نفسیاتی ازدواجی الجھنیں“ نامی ایک سلسلہ شائع ہوتا ہے۔ اس سلسلے میں ملک بھر سے خواتین اپنے گھریلو مسائل خط لکھ کر بتاتی ہیں اور ان مسائل کا حل چاہتی ہیں۔ ہر دو تین ماہ کے بعد ان

Read more

غلطی ہمیشہ عورت کی کیوں ہوتی ہے؟

پہلے موٹر وے کیس سامنے آیا، پھر نور مقدم اور اب مینار پاکستان۔ تینوں میں یہی بتایا گیا کہ غلطی عورت ہی کی تھی۔ وہ وہاں گئی کیوں تھی۔ وہ کسی محرم کو ساتھ لیے بغیر گھر سے کیوں نکلی تھی۔ بعض خواتین بھی بتاتی ہیں کہ ہم تو ہمیشہ جاتے ہیں ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔ جن کے ساتھ یہ ہوا وہ بھی اسی اعتماد میں ماری گئی ہوں گی کہ ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔

Read more

بیٹیوں کے والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

آج کا مضمون لکھنے کی تحریک دینے کے لیے جمشید اقبال صاحب کا شکریہ۔ ان کا بیٹیوں کے باپ ہونے کے لحاظ سے پریشان کن پیغام مندرجہ ذیل ہے۔ ”صبح سویرے یہ خبر پڑھنے کو ملی وہ نازیہ حسن جنہیں امین سیانی ’سنسار چہیتی گائیکا‘ کہتے تھے، موت کا شکار ہونے سے قبل خاوند کے تشدد کا شکار بنی اور یہی اس کی جوان موت کی وجہ تھی۔ اس سے قطع نظر کہ زوہیب حسن سچ بول رہے ہیں یا

Read more

عورتوں کی جنسی ہراسانی پر رد عمل

اتفاق سے آج ہی میرے کلینک میں ایک تیس سالہ جوان مریضہ سنتھیا، جو اپنی ڈپریشن کا علاج کروانے کئی مہینوں سے آتی رہتی ہیں، تشریف لائیں۔ انٹرویو کے دوران بتانے لگیں کہ انہیں دو دن پہلے زندگی میں پہلی بار جنسی ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا۔

میں نے جب انہیں تفصیل بتانے کو کہا تو انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ ایک نرسنگ ہوم میں نرس کے طور پر کام کرتی ہیں۔ اس دن جب وہ علی الصبح بس میں بیٹھ کر نرسنگ ہوم جا رہی تھیں تو بہت پرسکون تھیں۔ وہ گرمیوں کے موسم سے لطف اندوز ہو رہی تھیں اور سوچ رہی تھیں کہ وہ خوش قسمت انسان ہیں کہ کرونا وبا کے دوران بھی ان کی ملازمت برقرار ہے اور قوم کے سینئر سیٹیزنز کا خیال رکھ کر انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں۔
سنتھیا نے یہ ضرور محسوس کیا کہ چونکہ ابھی دن پوری طرح نہیں چڑھا تھا اس لیے بس میں زیادہ مسافر نہیں تھے۔

Read more

افغانستان: طالبان کے خوف سے گھربار چھوڑنے والوں کو کابل میں پناہ کی تلاش

افغانستان میں تشدد میں حالیہ اضافے اور طالبان کی جانب سے شمالی افغانستان میں متعدد علاقوں کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ہزاروں افراد نے وہاں سے جان بچا کر دارالحکومت کابل کا رخ کیا ہے۔

Read more

لڑکیاں خاموش رہنا اور سب سہنا کیسے سیکھتی ہیں

ایک مکمل اور کامیاب عورت وہ ہوتی ہے جو صبر و برداشت سے سب کچھ سہ لے اپنی زبان پہ حرف شکایت نہ لائے۔ جھوٹی عزت بچاتے بچاتے خود کو وار دے۔ ایک مشرقی معاشرے میں عورت کی کامیابی اور تکمیل کی کسوٹی یہی ہے۔ گھر میں بیٹی کی تربیت شروع سے یہی ہوتی ہے۔ بھاگنا نہیں، اونچی آواز سے نہیں بولنا، چاہے کتنی کی چھوٹی ہو ٹانگیں کھول کے نہیں بیٹھنا کیونکہ آپ لڑکی ہو۔ بھائی نے مار دیا تو رونا نہیں ہے اونچی آواز نہیں نکالنی کیونکہ کوئی بات نہیں بھائی ہے۔ کھلونا چھین لے، توڑ دے احتجاج نہیں کرنا۔ مطلب شروع سے ہی گھٹی میں یہ ڈالا جاتا ہے کہ اپنے حق کو پہلے تو پہچاننا نہیں دوسرا کسی بھی حق تلفی کی صورت میں نہ احتجاج کرنا ہے نہ حق حاصل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔

Read more

اینڈریو کومو کی جگہ نیو یارک کی پہلی خاتون گورنر بننے والی کیتھی ہوکل کون ہیں؟

امریکہ کی ریاست نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو کے جنسی ہراسانی کے الزامات کے جواب میں عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد اب ان کی لیفٹننٹ گورنر کیتھی ہوکل ریاست کی گورنر بنیں گی۔

Read more

بھٹو، عمران اور صحافی

پاکستان کے بہت سے سیاسی مدبرین، تجزیہ نگار، محققین اور پڑھے لکھے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد اگر پاکستان میں کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ ذوالفقار علی بھٹو ہے اور کیوں نہ ہو۔ شکست خوردہ قوم کی ڈھارس باندھنا، آئین پاکستان، 90 ہزار قیدیوں کی وطن واپسی، قوم کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کرنا، ایٹمی پلانٹ کی بنیاد رکھنا اور بہت کچھ۔ مگر ان سب چیزوں کے باوجود جب ملک میں

Read more

میاں کلچر کی نئی علمبردار: صدف کنول

کچھ عرصہ قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے ایک انٹرویو میں اس بات کا شکوہ کیا تھا کہ ہمارے سماج میں اچھی اور مثالی بیوی بننا نہیں سکھایا جاتا۔ جس کی وجہ سے ہمیں بہت سے سماجی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ مشہور ماڈل صدف کنول نے شاہ صاحب کی اس بات کو کافی سنجیدہ لیا ہے۔ اور یہ ثابت کر دیا کہ شاہ صاحب جو بات کر رہے تھے اس کو عملی جامہ کیسے پہنایا جاسکتا ہے؟ انہوں نے گزشتہ دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اس بات کا انکشاف کیا کہ وہ ایک مثالی بیوی ہیں۔

Read more

ڈاکٹر روف پاریکھ کی کتاب: صحت زبان (الفاظ، محاورات اور، مرکبات کا درست استعمال)

مبصر: ڈاکٹر تہمینہ عباس پبلشر: ادارہ فروغ زبان قومی زبان، اسلام آباد قیمت: 400 ڈاکٹر روف پاریکھ علمائے لغت میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی علمی خدمات میں انگریزی اور اردو میں دوسری لکھی گئی کتابوں میں، لسانی مباحث، لغوی مباحث، فرہنگیں اور لغات کے علاوہ بعض اہم لغات بالخصوص اردو لغت بورڈ کی ضخیم 22 جلدی لغت کی تین جلدیں بھی شامل ہیں۔ ڈاکٹر روف پاریکھ ”صحت زبان“ کے حوالے سے کافی عرصے سے مضامین لکھ رہے

Read more

ہراسانی کے الزامات: نیویارک کے گورنر کومو کو مستعفی ہو جانا چاہیے، صدر بائیڈن

ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کومو کو منگل کو ریاست کی اٹارنی جنرل کی طرف سے جاری کردہ اس رپورٹ کے بعد مستعفی ہو جانا چاہیے جس میں نتیجہ اخذ کیا گیا ہے کہ وہ متعدد خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مرتکب قرار پائے ہیں۔

Read more

اہلیہ نے گلوکار ہنی سنگھ کے خلاف گھریلو تشدد اور جنسی ہراسانی کا مقدمہ

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور موسیقار یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ شالینی تالوار نے شوہر کے خلاف گھریلو تشدد جنسی و ذہنی ہراسانی اور معاشی تشدد کا مقدمہ دائر کردیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یویو ہنی سنگھ کی اہلیہ نے پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک وائلینس ایکٹ کے تحت نئی دلی کی ٹس ہزاری کورٹ میں درخواست جمع کروائی۔ عدالت میں ہنی سنگھ کی اہلیہ کی جانب سے ان کے وکلا عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست جمع کروائی۔

Read more

جمائما نے وینس فلم فیسٹیول کے لیے منتخب پاکستانی فلم کا حصہ بننے کی حامی کیوں بھری؟

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کو پاکستان چھوڑے ہوئے 18 برس گزر گئے ہیں لیکن پاکستان سے آج بھی ان کا تعلق کہیں نہ کہیں پہلے کی ہی طرح ہے۔

حال ہی میں جمائما خان اور پاکستانی فلم ساز مہناز دیوان کی مختصر فلم ‘ملاقات’ کو 78ویں وینس فلم فیسٹیول میں نمائش کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

Read more

ہماری لڑکیاں

اس بات کو ماننے میں کوئی شرم نہیں ہونی چاہیے کہ ہمارے ہاں حقوق نسواں کے لیے جتنی تحریکیں چلیں، جتنے سیمینار ہوئے، جتنے موم بتی والے احتجاج ہوئے، جتنی شعلہ بیان تقاریر کی گئیں، جتنے عورت مارچ ہوئے ؛ سب بے سود اور بے فائدہ رہے، سب دعوے زمیں بوس ہو گئے، سب نعرے ہوا میں تحلیل ہو گئے۔ ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں آج سے صدیوں پہلے زمانہ جاہلیت کے وہ لوگ کھڑے تھے جو اپنی

Read more