عورت مارچ: اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

آٹھ مارچ ہمارا دن تھا، عورتوں کا دن۔ فطری طور پر اس دن کے حوالے کچھ توقعات اور امیدیں وابستہ رہتی ہیں۔ ایک دن کے لیے ہی سہی لیکن یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے پوری کائنات آج ساتھ ہے اور ہماری تعظیم کر رہی ہے۔ ویمن ڈے کے حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا ایک سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ خوش قسمتی سے اس بار مجھے اسلام آباد میں ایسی دو ایک تقریبات میں شرکت کرنے کا موقع

Read more

آپ کی عینک گندی ہے

بنیادی طور پر فیمنزم ایک نظریہ ہے جو برابری کے مطالبے پر مبنی ہے تاکہ معاشرے کا ہر فرد بغیر کسی صنفی تفریق کے ایک شہری ہونے کے ناتے اپنے تمام حقوق سے مستفید ہو سکے اور  جنس کی بناء پر تشدد کا شکار نہ ہو۔ بعض لوگ فیمنزم کو عورت کے راج میں مرد کو غلام بنا دینے سے جوڑ دیتے ہیں۔ ایسے لوگ اس نظریے کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتے،  تبھی ایسے تصورات قائم کر لیتے ہیں۔ آپ

Read more

عورت مارچ پر دو انتہاپسند گروہوں کی چپقلش

گزشتہ چند برسوں کی طرح اس بار بھی عورت مارچ کے موقع پر دو روایتی حریفوں کے درمیان گھمسان کا رن دیکھنے میں آیا۔ یہاں دو حریفوں سے مراد مرد و زن نہیں بلکہ شدت پسندانہ سوچ رکھنے والے وہ دو گروہ ہیں جن کے مطابق دنیا کی بقاء کا دار و مدار عورت مارچ کی کامیابی یا ناکامی پر ہے۔

پہلا گروہ تو اس شدت پسندانہ سوچ کے حامل افراد پر مشتمل ہے جن کا دین عورت مارچ کے انعقاد سے ہی خطرے میں آ جاتا ہے۔ ان کے مطابق اپنے حقوق کے لئے باہر نکلنے اور آواز اٹھانے والی تمام خواتین کا بنیادی مقصد معاشرے میں بے حیائی پھیلانا ہوتا ہے۔ اس گروہ کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ اسلام عورت کو مکمل تحفظ اور آزادی فراہم کرتا ہے ، ایسے میں آواز اٹھانے والی خواتین کے مطالبات کا کوئی جواز نہیں بنتا۔

Read more

کیا میرا جسم میری مرضی کا نعرہ تبدیل ہونا چاہیے؟

مارچ کے آغاز ہی سے عورت مارچ، حقوق نسواں، اور بالخصوص ’میرا جسم میری مرضی‘ پر بحث کی ابتدا ہو جاتی ہے۔ چونکہ بدقسمتی سے ہمارے مردوں کی اکثریت عورت بیزار اور تضحیک نسواں کی قائل ہے لہٰذا ان کی طرف سے مخالفت کا گراف بلند ترین سطح پر ہوتا ہے۔ کسی اور معاملے میں شاید وہ اتنی مخالفت اور ناپسندیدگی کا اظہار نہ کریں، جتنا حقوق نسواں کے معاملے میں کی جاتی ہے۔

Read more

کورونا وائرس اور محب وطن پاکستانی

سال گزشتہ اپنے ساتھ بہت سے غیر یقینی واقعات لے کر آیا جن نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، خواہ وہ آسٹریلیا کی بش فائر ہو، یوکرین کا جیٹ لائن کریش ہو، انڈونیشیا کا تباہ کن سیلاب ہو، بھارت کے فرقہ وارانہ فسادات ہوں، یا پھر افریقہ کی ٹڈی بھیڑ ہو۔ ساری دنیا ہی اس کی زد میں آ گئی اور آخر میں سب سے بڑا جھٹکا جس نے پوری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ

Read more

میگھن مارکل، شہزادہ ہیری اور برطانیہ: حالات اس نہج پر کیسے پہنچے؟

امریکی میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ ڈیوک اور ڈچز آف سسیکس کے انٹرویو میں یہ بتایا گیا کہ جوڑا ذرائع ابلاغ اور شاہی خاندان کے رویے کے بارے میں کیا محسوس کرتا تھا۔ لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی؟

Read more

آدھا آسمان تھامنے والی مخلوق کو سلام

ٹیکسی، ٹریکٹر ٹرالی، ٹرک، بدکار، بدچلن، ٹیڑھی پسلی، کتے کی دم، ایٹم، پیس، ایکسپریس، مال، بم، پٹاخہ، پھلجھڑی، مرچ اور اس جیسی انگنت ناقابل تحریر ”مرصع و مسجع“ اصطلاحات کے ساتھ خواتین کی عزت و احترام کو ”چار چاند“ لگانے والے اس بیمار اور بانجھ بنجر معاشرے کے آدم زاد آج حوا کی بیٹیوں کا عالمی دن منا رہے ہیں۔ وطن عزیز کی 156 ملین کی آبادی میں 75 ملین سے زائد خواتین ہیں۔ گلوبل جینڈر گیپ انڈیکس کے سماجی

Read more

عورت تشدد سہ کر اور پاؤں پکڑ کر سہاگن رہنے پر تیار نہیں

کہا جاتا ہے کہ بہت زیادہ امیر اور بہت زیادہ غریب انسان کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ بالکل اسی طرح بہت مجبور انسان بھی کسی ریت رواج مذہب یا اخلاقیات کا پابند نہیں رہتا۔ اس کی مجبوری جب مصیبت بننے لگتی ہے تو پھر وہ کسی بھی قیمت پر اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے۔ تاریخ کے پنوں پر دیکھیں تو مختلف وقتوں میں مختلف تحریکیں چلتی رہیں جن میں بہت سے ازم بھی پیدا ہوئے۔ تاریخ نے اپنے

Read more

عورت مارچ: جیو اور جینے دو

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مارچ کے آٹھویں تاریخ کو ”خواتین کا عالمی دن“ منایا جاتا ہے۔ اس دن پر پاکستان کے مختلف شہروں میں انسانی حقوق کے کارکن ہر مقام پر خواتین کے حقوق کو یقینی بنانے کے لیے مظاہرے اور مطالبے کرتے ہیں۔ پہلے پہل تو یہ تصور مقبول نہیں تھا۔ 2018ء کے بعد یہ تحریک جو پہلے سے موجود تھی ، زور پکڑ گئی، اب اسے عورت مارچ کے نام سے ذکر کیا جاتا ہے۔

Read more

مارکل کا برطانوی شاہی محل پر اپنے خلاف جھوٹی مہم چلانے کا الزام

سابق امریکی اداکارہ میگھن مارکل نے الزام عائد کیا ہے کہ برطانوی شاہی محل ‘بکنگھم پیلس’ اُن سے اور اُن کے شوہر ہیری سے متعلق مستقل جھوٹ سے کام لے رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار مارکل نے امریکی ٹی وی شو کی میزبان اپرا وینفری کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں کیا۔ اس انٹرویو کا کچھ حصہ بدھ کو ‘سی بی ایس’ ٹی وی پر دکھایا گیا تھا۔

Read more

پاکستانی عورت کی بہتری کس بات میں ہے؟

گزشتہ دو سالوں سے مارچ کے مہینے میں عورت مارچ کے عنوان سے جو سرگرمی شروع ہوئی ہے، اس پر مختلف حلقوں سے بہت ردعمل سامنے آتا رہا ہے۔ ردعمل دینے والوں میں ہر طبقہ فکر اور ہر پس منظر کے لوگ شامل ہیں۔ اس سرگرمی پر چند نمایاں اعتراضات یہ ہیں کہ یہ عورتیں پاکستانی عورت کی تہذیبی شناخت، اس کے اصل مسائل سے قطع نظر عورت کے لیے وہ ایجنڈا لا رہی ہیں جو مغرب کا ہے۔ ان

Read more

عورت مارچ سے کیا فرق پڑے گا؟

میں اگر عورت مارچ کی حمایت کرنے کی جسارت کر لوں تو ایک ہجوم میرے پیچھے لٹھ لے کر دوڑنے لگے گا۔ عورت مارچ کئی طرح کے بینر ہاتھوں میں لئے کھڑی خواتین اپنے حقوق مانگ رہی ہیں۔ کیا حقوق ایسے مانگنے پہ ملتے ہیں؟ ہر طبقے کے گلی محلہ میں کئی ایسے گھر ہوں گے جہاں عورت پر تشدد ہوتا ہے۔ گھریلو کاموں اور بچوں میں عورت کو مشغول کر دیا جاتا ہے۔ گھر کی بچیاں باپ کی اونچی

Read more

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ

کسی بھی مذہب کا پیروکار ہونے سے پہلے انسان کا انسانیت پہ ایمان لانا لازم ہے۔ کیونکہ اگر آپ انسان کے شرف اور رتبے کے قائل ہی نہیں تو آپ کسی بھی مذہب کو تسلیم کر لیں یا لامذہب رہیں حقوق انسانیت کی دھجیاں ہی اڑائیں گے۔ حقوق کیا ہیں؟ سب سے پہلے کسی کو انسان تسلیم کرنا ، جیسے آپ جینے کا حق رکھتے ہیں وہی حق دوسرے کو بھی دینا بنیادی حق ہے۔ حقوق بہت سے ہیں مگر

Read more

وکٹوریہ کی بلی

وکٹوریہ نے اپنی آستین اوپر کی اور مجھے اپنے کندھے کی خراشیں دکھاتے ہوئے کہا، ’دیکھو کل کیٹی نے میرا کیا حشر کیا، میں ساری رات صحیح سے سو نہیں سکی، وہ چلاتی رہی اور مجھ سے لحاف چھینتی رہی‘ وکٹوریہ، جسے سب وکی بلاتے تھے، کو میں نے کہا ’وکی تمہیں کیا ملتا ہے اس منحوس بلی سے ، جسے تم نے اپنے سر پر سوار کر رکھا ہے، رات بھر تمہیں سونے نہیں دیتی، میں تو کہتا ہوں

Read more

پریا رمانی کی فتح اور ایم جے اکبر کی شکست سے کیا بدلے گا؟

انڈیا کی ایک عدالت نے جنسی ہراسانی کے مقدمے میں سابق وفاقی وزیر کی جانب سے دائر کیا گیا ہتکِ عزت کا دعویٰ خارج کر دیا ہے جس کے بعد می ٹو تحریک کے مزید مضبوط ہونے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔

Read more

بھارت: جنسی ہراسانی کے الزام پر خاتون صحافی کے خلاف سابق وزیر کا ہتکِ عزت کا مقدمہ خارج

بھارت میں دہلی کی ایک عدالت نے خاتون صحافی پریہ رمانی کے خلاف سابق نائب وزیرِ خارجہ ایم جے اکبر کے ہتکِ عزت کا مقدمہ خارج کر دیا ہے اور خاتون صحافی کو الزامات سے بری کر دیا ہے۔

سال 2018 میں جنسی ہراسانی کے خلاف پوری دنیا میں خواتین نے ‘می ٹو’ مہم چلائی تھی جس کے دوران مذکورہ خاتون صحافی نے ایم جے اکبر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد ایس جے اکبر نے ان پر ہتک عزت کا کیس کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ اس الزام کی وجہ سے ان کی ستاروں کی مانند روشن ساکھ اور شہرت کو دھچکہ لگا ہے۔

Read more

میرا فیوچر: ایک آن لائن ٹیسٹ، جو شاید آپ کو بہتر کریئر منتخب کرنے میں مدد دے!

پاکستان میں طلبا کو اس حوالے سے کم ہی رہنمائی میسر ہوتی ہے کہ انھیں اپنے کریئر کا انتخاب کیا سوچ کر کرنا چاہیے مگر اب میرا فیوچر نامی ایک ویب سائٹ اسی خلا کو پُر کرنے کا عزم لے کر بنائی گئی ہے۔

Read more

معذوری کے بارے میں ایک لطیفہ جو کینیڈا کی سپریم کورٹ تک پہنچا

کینیڈا میں ایک گلوکار جیریمی گیبریئرل اور کامیڈین مائیک وارڈ کے درمیان قانونی جنگ سپریم کورٹ تک جا پہنچی ہے اور اس کی وجہ مائیک وارڈ کا جیریمی گیبریئل کی معذوری کا مذاق اڑانے والا ایک لطیفہ ہے۔

Read more

سچی جمہوریت اور تبدیلی کا خواب

ہمارے دور میں جمہوریت روبہ زوال ہے۔ جمہوریت کی عالمی درجہ بندی میں کوالٹی کے اعتبار سے انڈیکس کا رخ نیچے کی طرف ہے۔ حالیہ چند برسوں کے دوران رونما ہونے والے واقعات کی وجہ سے امریکہ جیسا ملک ”خراب جمہوریت“ کی فہرست میں شامل ہے۔ امریکہ کو اس فہرست میں رکھنے کا سہرا صدر ٹرمپ کے سر سجتا ہے۔ ایک اچھی جمہوریت سے خراب جمہوریت تک کا یہ سفر صدر ٹرمپ نے ایک ہی جست میں مکمل کر لیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ جمہوریت کے باب میں پاکستان کو بدستور ہائی برڈ ممالک کی درجہ بندی میں شامل کیا گیا۔

Read more

فلم بازار اور عورت کی منڈی

ہمیشہ سے یہی سنتے آئے ہیں کہ زندگی مشکل ہے۔ لیکن زندگی مشکل نہیں ہے بلکہ بنا دی جاتی ہے۔ ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی تگ و دو میں انسانی جذبات چولہے پر چڑھے رہتے ہیں۔ گھڑی گھڑی نراس کا تڑکا لگنے سے مداخلت کی کڑوی بدبو چاروں اور پھیلنے لگتی ہے۔ ازل سے ہی مرد اور عورت کے عشق کی داستانیں بھی زبان زد عام ہیں۔ آج جی کر رہا ہے انڈین فلم بازار کی بات کی جائے۔

Read more

ڈرامہ سیریل ‘ ڈنک’ پر تنقید: کیا عورت ولن نہیں ہو سکتی؟

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی تاریخ میں کئی ایسے ڈرامے بن چکے ہیں جنہوں نے معاشرے میں ہونے والے مظالم اور نا انصافیوں کی نہ صرف عکاسی کی بلکہ ناظرین کو ان موضوعات سے آگاہ کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ چاہے پھر وہ کامیڈی ڈرامے ہوں یا تاریخی، رومانوی کہانیاں ہوں یا کسی ایک واقعے کے گرد گھومنے والے لانگ پلے۔ ڈرامہ انڈسٹری نے شائقین کو کبھی مایوس نہیں کیا۔

لیکن گزشتہ کچھ برسوں میں طلاق، ساس بہو کے جھگڑے، تھپڑ اور دوسری شادی جیسے موضوعات نے مقصدیت سے بھرے ڈراموں کی جگہ لے لی ہے۔ جس کے باعث ناظرین ٹی وی ڈراموں سے زیادہ اسٹریمنگ سروسز کی جانب مائل ہو رہے ہیں۔

Read more

خواجہ سراؤں کا والی وارث کون؟

چھ ماہ قبل میں نے سوشل میڈیا پر ”خواجہ سرا“ کے نام سے ایک اکاؤنٹ دیکھا۔ اسے فرینڈ ریکوسٹ بھیجی اور اس طرح ہماری دوستی ہو گئی۔ میں بڑے شوق سے اس کی پوسٹس پڑھتا اور ان پر خیالات کا اظہار کرتا۔ ایک دن میں نے اس خواجہ سرا سے کہا کہ میں آپ کا انٹرویو لینا چاہتا ہوں برائے مہربانی اپنا نمبر ارسال کر دیں۔ اس نے نمبر تو دے دیا لیکن میری کال کبھی اٹینڈ نہیں کی۔ میرے

Read more

اعلیٰ عہدوں والے معصوم لوگ

کبھی کبھی اگر بیٹھ کے سوچوں تو یوں لگتا ہے کہ اسلام آباد کا شہر شاید چند لوگوں کی ملکیت ہے جن کا سکہ ہر جگہ چلتا ہے۔ یہ شہر جو فطرت کی خوبصورتی سے مالامال ہے یہاں غریبوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔ ایک دن پہلے اپنی یونیورسٹی فیس بک پیج پر ایک کولیگ رضا حسن فاروق جو شعر و شاعری کا ذوق بھی رکھتے ہیں ، ان کا ایک شعر ملاحظہ کیا جو کہ موجودہ صورتحال کی

Read more

وطن عزیز میں گزشتہ دنوں ہونے والے دو واقعات

پہلے واقعے میں اسلام آباد میں معروف سیاستدان اور وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسانی کشمالہ طارق کی گاڑی سے ٹکرانے والی ایک گاڑی میں سوار مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے چار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق محترمہ کشمالہ کی گاڑی میں سوار لوگ محفوظ رہے جبکہ ان کی گاڑی ایک اور گاڑی اور موٹر سائیکل سے بھی ٹکرائی۔ وفاقی محتسب کی ریلیز کردہ ویڈیو بیان کے مطابق ان کا ڈرائیور گاڑی چلا رہا تھا اور دونوں گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث یہ حادثہ پیش آیا۔

Read more

ملتان کے ایک ہی خاندان کے تین ڈاکٹروں کی اچانک موت کا معمہ، وجہ گھریلو ناچاقی یا کچھ اور؟

پولیس کے مطابق ملتان کے مشہور ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین نے بظاہر اپنی لاڈلی بیٹی ڈاکٹر علیزہ کو مبینہ طور پر دانستہ یا غیر دانستہ قتل کر کے خود کشی کر لی، جس کے ایک ہفتے بعد ہی ڈاکٹر اظہر کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر محب سلیم کی جلی ہوئی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی۔ بی بی سی نے اس کیس سے جڑے مختلف پہلوؤں کو جاننے کے لئے ملتان میں ڈاکٹر اظہر کے خاندان، پولیس اور ماہر نفسیات سے بات کی ہے۔

Read more

کشمالہ طارق کا کائناتی دکھ اور غریب لوگ

وفاقی محتسب برائے ہراسانی کشمالہ طارق کا ٹی وی کلپ سن کر مجھے آنکھوں میں آنسو آ گئے، خود وہ بھی روہانسی آواز میں گفتگو کر رہی تھیں، کتنے دکھ کی بات ہے، ایک عظیم ماں اور امیر ترین نئے باپ کے بیٹے کو اس ٹریفک حادثے کا ذمہ دار ٹھہرایا جا رہا ہے جو ان چار نوعمر نوجوانوں کی جانیں لے گیا جو مانسہرہ سے بہتر مستقبل کا حسین خواب سجائے امیروں کے شہر اسلام آباد آ گئے تھے

Read more

"اسلام آباد حادثے نے مجھ سے میرے سب دوست چھین لیے”

"پورے خاندان کو سنبھالنے والا ایک انیس ہی تھا۔ اب وہ اس دنیا سے چلا گیا تو باقی خاندان کا کیا بنے گا؟” یہ الفاظ ہیں اسلام آباد ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے انیس راجپوت کے کزن عثمان قیوم کے جو غم سے نڈھال ہیں۔

انیس راجپوت اپنے دوستوں کے ساتھ انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) میں بھرتی کے لیے انٹرویو دینے اسلام آباد آ رہے تھے کہ سیکٹر جی الیون کے قریب سگنل پر حادثے کا شکار بن گئے۔

خواتین کو ہراسان کیے جانے سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے کمشن کی محتسب کشمالہ طارق کی گاڑی نے انیس کی گاڑی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں چار افراد انیس راجپوت، فاروق احمد، حیدر علی اور ملک عادل ہلاک ہو گئے۔

Read more

پاکستان میں ہراسانی سے متعلق قوانین: ‘یہاں الزام لگانے والے کو اپنا دفاع کرنا پڑتا ہے’

چار سال قبل ہالی وڈ کے پروڈیوسر ہاروی وائن اسٹائن کے خلاف خواتین کی جانب سے جنسی ہراسانی کے الزامات کے بعد شروع ہونے والی ‘می ٹو’ تحریک اب پوری دنیا میں پھیل چکی ہے۔ تاہم ماہرین کے مطابق پاکستان میں ہتکِ عزت کے دعووں اور قانونی پیچیدگیوں کے باعث متاثرہ افراد سامنے آنے سے اب بھی کتراتے ہیں۔

‘می ٹو’ تحریک کے دوران بہت سی خواتین نے جنسی حملوں اور جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے متعلق اپنی کہانیاں آن لائن بیان کیں تو بہت سے مردوں کو ایسے الزامات کی وجہ سے اپنی ملازمتوں سے بھی محروم ہونا پڑا۔

Read more

کیا تعفن زدہ ماحول میں لڑکیاں تعلیم حاصل کر پائیں گی؟

ایک افریقی کہاوت ہے: ”لڑکے کی تعلیم محض ایک فرد کی تعلیم ہے، جبکہ لڑکی کو تعلیم دلانا گویا پوری قوم کو تعلیم دلانے کے مترادف ہے۔“ یہ بات طے ہے کہ معاشرتی ترقی کے لئے لڑکیوں کی تعلیم و تربیت کا اہتمام لڑکوں سے بھی زیادہ ضروری ہے۔ کیونکہ ایک پڑھی لکھی اور باشعور ماں اچھی قوم کی ضمانت ہوتی ہے۔ اسلام میں بھی کسی صنفی امتیاز کے بغیر تعلیم کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ گزشتہ کچھ

Read more

جیل میں ملاقاتیوں کی جنسی ہراسانی

میں کوئٹہ شہر کے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہوئی۔ ابو بینک میں ملازم تھے۔ اسکول کالج کی تعلیم مکمل ہوئی اور ابو نے اپنا فرض ادا کیا۔ میں رخصت ہو کر کراچی آ گئی۔ کوئٹہ جہاں موسم زیادہ تر سرد رہتا ہے وہیں وہاں کے لوگ بھی ٹھنڈے مزاج کے ہیں۔ کراچی جہاں موسم سال کے بارہ مہینے گرم رہتا ہے۔ موسم کے ساتھ ساتھ یہاں کے حالات بھی گرم ہی رہتے ہیں۔ انہیں گرم حالات نے میرا گھر

Read more

یانگ لی: وہ نوجوان چینی خاتون جن کے ایک جملے نے ملک کے مردوں کی ناک میں دم کر دیا

یہ 29 سالہ نوجوان اب ملک کے سب سے مشہور مزاح نگاروں میں سے ایک ہیں، جو حالیہ مہینوں میں ایک چینی ٹیلی ویژن شو ‘راک اینڈ روسٹ’سے مشہور ہوئی ہیں۔

Read more

کپڑے کے اوپر سے جسم کو چھونا جنسی ہراسانی نہیں: بھارتی عدالت

ممبئی ہائی کورٹ نے جنسی ہراسانی کے ایک ملزم کی درخواست پر ماتحت کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ کسی بھی بچی کے جسم کو کپڑے کے اوپر سے ہاتھ لگانے کو جنسی ہراسانی نہیں کہا جا سکتا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بمبئی ہائی کورٹ کی ناگپور برانچ کی سنگل بینچ عدالت نے مذکورہ فیصلہ 19 جنوری کو دیا تھا تاہم اب اس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ممبئی ہائی کورٹ کی خاتون

Read more

ریاست مدینہ جدید کا مفتی

جناب کو مفتی نہیں مخطی کہنا درست ہو گا جو ہر روز ہی خبروں کی زینت بنے ہوتے ہیں۔ کبھی چینی خاتون کے ساتھ رقص کرتے دکھائی دیتے تو کبھی عورتوں کے اوپر نوٹ نچھاور کرتے اور پھر اپنے قول و فعل کے دفاع میں فرماتے ہیں کہ وہ احتراماً عورت پر نوٹ نچھاور کرتے ہیں۔ کبھی مشروب مغرب کو حلال قرار دیتے ہیں تو کبھی منشیات اور شراب کے استعمال کا دعویٰ کرتے ہیں۔ پھر اگلے دن بے تکے جواز پیش کرتے ہیں۔

Read more

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اور ان کا سدباب

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اتنے بڑھتے جا رہے ہیں کہ خواتین معاشرے میں اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی ہیں۔ ایسے واقعات میں جو لوگ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اگر ان کے خاندانوں، ناموں اور اجداد کا تعلق دیکھا جائے تو کپکی تاری ہو جاتی ہے۔ کہ یہ کیسا تعلق ہے، کیسی تربیت ہے۔ میں یہاں پر صرف ریاست پاکستان کی بات نہیں کروں گا بلکہ پوری دنیا میں یہ واقعات ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں ایسے

Read more

حریم شاہ اور مفتی قوی کیا چاہتے ہیں؟

یہ پاکستانی قوم ہے جو سنگین ہے کئی معاملات میں اور رنگین بھی ہے بہت سے امور میں، گزشتہ دنوں رنگین اور سنگین واقعات اس تیزی سے وقوع پذیر ہوئے کہ عقل دنگ رہ گئی۔ ذرا سوچیں ایک حضرت جن کی وجہ شہرت سوائے غلط حرکات کے کچھ نہیں کو ٹک ٹاک گرل کی جانب سے تھپڑ پڑنے کے واقعے سے لطف لیا جا رہا ہے، خبروں میں، سوشل میڈیا پر چٹخارے لے لے کر اس خبر پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔ محترمہ نے ہراسانی کا الزام لگایا ہے، جب ہراساں ہی ہونا تھا تو مہمان کیوں بنایا تھا۔

Read more

گومل یونیورسٹی کے پروفیسر ہراسانی کے الزام میں برطرف: ’ہراسانی کے مسئلے کا حل صرف برطرفی میں نہیں ہے‘

گومل یونیورسٹی ایک مرتبہ پھر ہراسانی کے الزام پر ایک پروفیسر کے برطرف ہونے کی وجہ سے خبروں میں ہے مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ ہراسانی کے مسئلے کا حل برطرفی میں نہیں ہے۔

Read more

عمران خان اور 22 کروڑ مصیبتیں

ایک وقت تھا کہ اسلام پورہ لاہور ہی میں ایک خاندان کے چودہ افراد کے قتل پر پورا شہر ہی نہیں، پورا ملک سہم کر رہ گیا تھا محض اس لیے کہ اس وقت ایسی وارداتوں کی شرح آج کے مقابلے میں کہیں کم تھی اور ایسی خبریں نہ صرف شہ سرخی کے ساتھ شائع ہوتیں بلکہ ریاستی رٹ کو چیلنج بھی کرتی تھیں۔ حکام بالا کو اپنا راج سنگھاسن ڈولتا دکھائی دیتا تھا۔ دنوں، ہفتوں نہیں مہینوں ایک ہی واردات کے چرچے رہتے، مائیں اپنے بچوں کو اس کا حوالہ دے دے کر ڈراتیں اور بڑھے بوڑھے، مرد و زن کانوں کو ہاتھ لگا لگا کر اللہ توبة کرتے، رد بلا کے لئے صدقے اتارتے اور منتیں مانتے۔

Read more

ہزار سے زائد افغان خواتین صحافیوں نے 2014 کے بعد شعبے کو خیر باد کہا: رپورٹ

افغانستان میں صحافتی حقوق اور آزادی کی حمایت کرنے والی ایک تنظیم، این اے آئی نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ 2014 سے لے کر اب تک ایک ہزار سے زائد خواتین صحافی، مختلف وجوہات کی بنیاد پر صحافت کو خیر باد کہہ چکی ہیں۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و امان کی صورتِ حال بہت مخدوش ہے جب کہ میڈیا اداروں کو تنخواہوں کی ادائیگی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مردوں کی تنخواہیں خواتین کی نسبت زیادہ ہیں اور اس کے علاوہ ہراسانی کے کیسز سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔

Read more

انسٹاگرام والے جنھوں نے ایران کو پریشان کر رکھا ہے

ایران سے تعلق رکھنے والی صحافی اور انسانی حقوق کی کارکن مسیح علی‌ نژاد نے کہا کہ ’ایران میں ڈانس کرنے، گانا گانے، نقاب اُتار کر سٹیڈیم میں داخل ہونے، ماڈلنگ کرنے یا محض فوٹوشاپ استعمال کرنے والی خواتین کو گرفتار کرنے کی بہت سی مثالیں پائی جاتی ہیں

Read more

ہماری سوساٸٹی اور عورت

آپ لڑکے اور لڑکی میں جتنا فرق پیدا کریں گے ، معاشرتی حیوانیت اتنی ہی زیادہ بڑھے گی۔ بچوں کی ذہنی نشوونما میں لڑکے لڑکی کی تمیز اجاگر نہ کیجیے بلکہ دونوں کو ایک ساتھ اٹھنے بیٹھنے، کھیلنے کودنے، پڑھنے لکھنے اور کھانے پینے کی آزادی دیجیے۔ دونوں کو بچپن سے ایک دوسرے کی عزت کرنا سکھائیے۔

Read more

میشا شفیع، علی ظفر ہراسانی مقدمہ: ’اس سے فرق نہیں پڑتا آپ کس کے ساتھ ہیں مگر قانون میں ابہام دور ہونا چاہیے‘

سپریم کورٹ نے گلوکارہ میشا شفیع کی طرف سے ہراسانی سے متعلق دائر کی گئی درخواست کو منظور کرتے ہوئے گلوکار علی ظفر اورایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری کر دیے ہیں اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ملے جلے تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

Read more

ڈنک ٹی وی سیریز کا تنازع

ڈنک ٹی وی سیریز کے تنازع پہ سوشل میڈیا پر پاکستانی دو دھڑوں میں بٹے ہوئے ہیں :پہلا مخالف گروہ جنہیں یقین ہے کہ اس سے خواتین کے حقوق کو مزید نقصان پہنچتا ہے اور صنفی تشدد کے معاملات بڑھتے ہیں اور دوسرا حامی گروہ جو یقین رکھتا ہے کہ ڈنک مردوں کو تحریک حقوق نسواں سے درپیش حقیقی مسائل/ خطرات کی نمائندگی کرتا ہے۔ دوسرا گروہ اپنے نظریاتی موقف کے ساتھ، آبادیاتی لحاظ سے بھی دلچسپ ہے۔ اس میں

Read more

آئی ٹی کی صنعت میں آٹھ لاکھ آسامیاں: پاکستانی کام کی غرض سے جاپان جانے کو ترجیح کیوں نہیں دیتے؟

جاپان 2030 تک 64 لاکھ کی افرادی قوت سے محروم ہوجائے گا جسے پُر کرنے کے لیے پاکستانی افراد کے پاس موقع ہے۔ مگر یہ کیسے ممکن ہے؟

Read more

پاکستان میں استاد کی ناقدری کیوں؟

دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں استاد کی اہمیت اور قدر و منزلت آج بھی بدستور قائم ہے۔ ترقی یافتہ ممالک میں استاد کو ملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے فیصلوں میں بھی شامل کیا جاتا ہے۔ استاد چاہے سرکاری اداروں کا ہو یا نجی کا، سکول، کالج، یونیورسٹی کا ہو یا اسلامی مدرسے کا، استاد کا کام انسان کی کردارسازی، شخصیت سازی اور راہنمائی ہی تو ہے۔ تاریخ عالم گواہ ہے کہ دنیا میں استاد سے بڑھ

Read more

ڈراما کہانیوں میں عورت دشمنی کا تسلسل

”عورت دشمنی“ یا ”زن بیزاری“ بدقسمتی سے ہمارے ڈراموں کا مرغوب موضوع بن چکی ہے۔ ’میرے پاس تم ہو‘ کے تسلسل کے طور پر اس وقت اور ماضی قریب میں بھی ایسی کہانیاں آن ائر جا رہی اور جاتی رہی ہیں۔ ماضی قریب کا ایک ڈراما ’جھوٹی‘ اور موجودہ/نئی کہانیوں میں ’محبت تجھے الوداع‘ اور ’ڈنک‘ قابل ذکر ہیں۔ ’ڈنک‘ تو آن ائر جانے سے پہلے اور پہلی قسط کے فوراً بعد انسٹاگرام اور ٹویٹر پر باقاعدہ زیر بحث رہا

Read more

بچوں کا جنسی استحصال: ’میری ماں نے کہا مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے‘

اکرم خان کو ان کے گھریلو ملازمین نے ان کے بچپن میں کئی سالوں تک جنسی عمل کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ آج تک ذہنی اذیت محسوس کرتے ہیں مگر اب وہ اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ان کے ساتھ وہ سب کچھ نہ ہو۔

Read more

خواتین کی ہراسانی کے بڑھتے ہوئے واقعات

کیا یہ ایک معمول کا واقعہ ہے؟ کچھ عرصہ قبل تک اک دکا خبر منظر عام پر آتی تھی کہ کسی خاتون کو بازار یا دفترہراساں کیا گیا، لیکن آج کل اس جدید دور میں اس طرح کی خبریں جیسے روزمرہ کا حصہ بنتی جا رہی ہیں، ہر دن کوئی نہ کوئی اس نوعیت کا واقعہ سامنے آتا ہے اور حکام بالا کی عدم دلچسپی کی وجہ سے کسی بھی مناسب انجام کے بغیر ہی دھند میں چلا جاتا ہے۔

Read more

لجين الهذلول: سعودی سماجی کارکن کو پانچ سال قید کی سزا

سعودی عرب میں خواتین کے لیے ڈرائیونگ کے حق میں مہم چلانے والی سماجی کارکن 31 برس کی لجين الهذلول کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ وہ پہلے ہی ڈھائی سال سے جیل میں ہیں۔

Read more

41 سال سے امریکہ میں مقیم پاکستانی اداکار یونس پنوار گجرات کالج کے اساتذہ کو کیوں یاد کرتا ہے؟

امریکی ریاست البامہ سے یونس پنوار کی مجھے نیویارک میں میسنجر پر کال تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہیں گورنمنٹ سر سید ڈگری کالج گجرات کے سابق پروفیسر وقار حسین طاہر صاحب کی وفات کا سن کرافسوس ہوا ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے خصوصی طور پر کال مجھے گجرات سے تعلق رکھنے اسی کالج کے اپنے دو اور پروفیسروں، رانا صفدر علی اور پروفیسر وسیم بیگ مرزا صاحب کے متعلق جاننے کے لیے کی ہے۔

Read more

ڈنک: ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کو فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامے سے کیا مسائل ہیں؟

کئی افراد کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے معاشرے کی ذہنیت پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی معاشرے کی اجتماعی سوچ عورتوں کے متعلق پہلے ہی متعصبانہ ہو تو ایسے میں مردوں کو مظلوم اور عورتوں کو جھوٹی ظاہر کرنے سے عورتوں کے ساتھ ہونے والے تعصب اور ہراسانی جیسے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

ڈنک: ایک نوجوان پاکستانی لڑکے کو فہد مصطفیٰ کے نئے ڈرامے سے کیا مسائل ہیں؟

کئی افراد کا کہنا ہے کہ ڈراموں میں دکھائے جانے والے مواد کے معاشرے کی ذہنیت پر دوررس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کسی معاشرے کی اجتماعی سوچ عورتوں کے متعلق پہلے ہی متعصبانہ ہو تو ایسے میں مردوں کو مظلوم اور عورتوں کو جھوٹی ظاہر کرنے سے عورتوں کے ساتھ ہونے والے تعصب اور ہراسانی جیسے واقعات میں مزید اضافہ ہو گا۔

Read more

علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی کا الزام: ’میشا شفیع اپنے الزامات کے حق میں شواہد نہیں پیش کر پائیں‘

ایف آئی اے نے علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتکِ عزت کے دعوے پر تحقیقات کرنے کے بعد چالان استغاثہ کو جمع کروا دیا ہے جس میں میشا شفیع کے الزامات کو جھوٹا قرار دیا گیا ہے۔

Read more

فوجی اڈے پر تشدد اور ہراسانی کے واقعات: امریکی فوج کے 14 افسران فارغ

امریکہ کی فوج نے ریاست ٹیکساس کے فوجی اڈے میں رواں سال ایک خاتون اہلکار کی ہلاکت، خواتین کو ہراساں کرنے اور تشدد کے الزامات کی آزادانہ تحقیقات کے بعد 14 فوجی افسران کو برطرف یا معطل کر دیا ہے۔

امریکی محکمۂ دفاع (پینٹاگون) میں منگل کو نیوز کانفرنس کرتے ہوئے آرمی سیکریٹری ریان میکارتھی نے بتایا کہ غیر جانب دار سویلین ریویو بورڈ نے ٹیکساس کی ‘فورٹ ہوڈ’ بیس میں وسیع پیمانے پر مسائل کی نشان دہی کی ہے۔

Read more

پارلیمنٹ میں بیٹھی خواتین ہراسانی پر آواز بلند کیوں نہیں کرتی ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کی سعدیہ سہیل کہتی ہیں کہ خواتین کو ہراساں کرنے کا رجحان بہت زیادہ ہے اور جو خواتین سیاست کے لیے نکلتی ہیں ان کے بارے میں یہ سوچا جاتا ہے کہ یہ ہمارے لیے ہی باہر نکلی ہیں جو ہمارے معاشرے کی سب سے بڑی بد قسمتی ہے۔

Read more

بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا پناہ گزین زبردستی دورافتادہ ’غیر محفوظ ‘ جزیرے پر منتقل

انسانی حقوق سے متعلق کام کرنے والی تنظیموں کا کہنا ہے کہ جمعے کے دن تقریباً 1600 پناہ گزینوں کو بھیسن چر جزیرے کی طرف لے جایا گیا جس پر سیلاب کے خطرات منڈلاتے رہتے ہیں۔

Read more

’گھسی پٹی محبت‘ کی اداکارہ رمشا خان: ’ڈرامے میں سامعہ کا کردار عورتوں کے دل کی آواز ہے‘

ڈرامہ ’گھسی پٹی محبت‘ میں اپنے منفرد کردار کے بارے میں بات کرتے ہوئے اداکارہ رمشا خان نے بتایا کہ اس قسم کا کردار انھوں نے پہلے کبھی ادا نہیں کیا اس لیے انھیں یہ مضبوط کردار بہت اچھا لگ رہا ہے اور ایسا کردار نبھانے پر انھیں خود پر فخر ہے۔

Read more

چین میں می ٹو مہم: مشہور ٹی وی اینکر کے خلاف جنسی ہراسانی کے مقدمے کی سماعت کا آغاز

چین میں مبینہ جنسی ہراسانی کے واقعے کے چھ سال بعد بالآخر ایک مقامی عدالت اس کیس کی سماعت کرنے جا رہی ہے اور بہت سے لوگوں کے نزدیک یہ کیس چین میں ’می ٹو‘ تحریک کے مستقبل کا تعین کرے گا۔

Read more

بی آڑ ٹی میں خواتین کے لیے سہولتیں تو ہیں لیکن مردوں کے رویوں کا کیا کریں؟

پاکستان میں خواتین کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت جہاں جہاں بہتر ہوئی ہے وہاں معاشی اور معاشرتی سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوا ہے اور خواتین اب آسانی سے اور کم خرچ میں سفر کر رہی ہیں۔ لیکن کیا تمام مسائل دور ہوگئے ہیں؟

Read more

بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ کر ایلون مسک دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گئے: بلومبرگ

ٹیکنالوجی کی صنعت سے منسلک ایلون مسک مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن گیے ہیں۔ بلوم برگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایمازون کے بانی جیف بیزوس ابھی بھی دنیا کے سب سے امیر ترین شخص ہیں۔

Read more

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک: سکول میں ہراسانی کا شکار بننے والا لڑکا دنیا کا دوسرا امیر ترین شخص کیسے بنا؟

سنہ 2018 میں دیے گئے ایک انٹرویو میں ایلون مسک کا کہنا تھا کہ ان کا بچپن ’بالکل اچھا نہیں تھا۔‘ ایک وقت تھا جب انھیں سکول میں ساتھی طلبا نے اس طرح بُری طرح مارا پیٹا کہ انھیں ایک ہفتہ ہسپتال میں گزارنا پڑا، مگر اب 128 ارب ڈالر کی مجموعی دولت کے ساتھ وہ دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص بن چکے ہیں۔

Read more

احمدی۔ خون خاک نشیناں تھا سو خاک ہوا

ضلع ننکانہ صاحب کی ایک یونین کاونسل ”مڑھ بلوچاں“ میں آج ایک نوجوان ڈاکٹر طاہر محمود کو محض اس وجہ سے ”قتل“ کر دیا گیا کہ ان کا تعلق جماعت احمدیہ سے تھا۔ اس مضمون میں لفظ قتل کی جگہ میں کچھ اور لکھنے کا خواہش مند ہوں، لیکن اکثریت کے جبر اور بنائے گئے قوانین کے ہاتھوں مجبور ہوں۔ اگر وہ لفظ لکھ دوں تو کم از کم تین برس کے لیے مجھے جیل جانا ہوگا۔ عقیدہ کی بنیاد پہ چند ہی دنوں میں متعدد احمدیوں کو تہہ تیغ کیا گیا ہے، لیکن نہ میڈیا کو خبر دینے کی اجازت ہے اور نہ ہی حکومتی عہدیداران میں اتنی جرات ہے کہ وہ اس قتل کی مذمت کرسکیں۔ ملک میں فساد برپا کردینے والے مولوی کی وفات پہ وزیراعظم صاحب کو ٹویٹ کرتے دیر نہیں لگتی، لیکن ایک مذہبی اقلیت کے ساتھ روا رکھے جانے والے مسلسل مظالم پہ لب کشائی کرنے کی توفیق ارزاں نہیں ہوتی۔

Read more

ڈاکٹر صدف جعفر: امریکہ کی پہلی خاتون مسلمان میئر جو نسلی تعصب کے باوجود سرخرو ہوئیں

امریکہ میں پہلی خاتون مسلمان میئر صدف جعفر کو اپنے کیریئر کے دوران کئی بار نسلی تعصب کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’کوئی مجھے کہتا کہ یہاں سے ’دفع ہوجاؤ‘، کوئی مجھے ’مار دینے کی دھمکی‘ دیتا تھا۔‘

Read more

تشدد کی قیمت کیا ہے؟

اتفاق سے میری نظر ایک تبصرے پر پڑی، جو چھاتی کے سرطان کے متعلق آگہی دینے والے صفحے پر کیا گیا تھا۔ مجھے اتنا معلوم تھا کہ مفید معلوماتی مچان پر کوئی منفی انداز فکر موجود نہیں ہو سکتا مگر حقیقت اس کے برعکس تھی۔ چھاتی کا سرطان چونکہ چھاتی کا ہے تو اپنے ساتھ زندگی کو لاحق موت کے خطرے کے ہمراہ حیا اور شرم کے پہلو تک لے آتا ہے۔ حیا اور شرم کے جس پہلو کی جانب

Read more

عدالتوں میں خواتین وکلا اور ججوں کو درپیش ہراسانی: ’خاتون جج ہونا آپ کو اکیلے پن کا احساس دلاتا ہے، آپ کی حمایت میں بہت کم لوگ بولتے ہیں‘

آپ کے اردگرد بہت سی ایسی خواتین ہوں گی جو وکالت کے شعبے سے منسلک ہیں۔ آپ کے حقوق کے تحفظ کے دوران اکثر اوقات انھیں خود ہراسانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ صرف یہ چاہتی ہیں کہ انھیں عزت دی جائے۔

Read more

فیس بک کی طرح ٹوئٹر کا بھی ‘اسٹوریز’ فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر نے فیس بک، انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ کی طرز پر ‘اسٹوریز’ کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق ٹوئٹر نے اس نئے فیچر کا نام ‘ٹوئٹر فلیٹس’ رکھا ہے جس کی آزمائش برازیل، اٹلی، بھارت اور جنوبی کوریا میں میں کی گئی۔

Read more

جنسی ہراسانی اور جھوٹ بولنا: لارڈ نذیر برطانوی دارالامرا سے برطرف ہونے والے پہلے شخص بن گئے

  برطانوی پارلیمنٹ کی لارڈز کنڈکٹ کمیٹی نے 16 نومبر کو 268 صفحات پر مشتمل ایک انکوائری رپورٹ شائع کی ہے جس میں برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کو پارلیمنٹ سے نکالے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔ کسی لارڈ کو برطرف کئے جانے کے بارے میں برطانوی تاریخ کا یہ پہلا واقعہ ہے تاہم رپورٹ میں کئی ایک الزامات کے بارے میں تفصیل دی ہے جس میں جنسی ہراسانی، جھوٹ بولنا اور دیگر الزامات شامل ہیں،۔ اطلاعات کے

Read more

خواتین کی ہراسانی: خاتون سرکاری افسر پر مبینہ تشدد کرنے والے تحریک انصاف کے رہنما کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

انسانی حقوق کے کارکنوں کے مطابق ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد کی تقریریاں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ حکومت اور باقی دیگر سیاسی جماعتیں انسانی حقوق، حقوق نسواں اور ان کے تحفظ کے لیے کتنے سنجیدہ ہیں۔’=

Read more

دیوانی اور فوجداری مقدمات سیٹزن ٹرمپ کے منتظر ہیں

اس وقت امریکہ میں موجودہ صدر مملکت ڈانلڈ ٹرمپ 3 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں شکست سے دوچار ہونے کے بعد سوگ منا رہے ہیں۔ رنج و ملال یونیورسل چیز ہے۔ زندگی میں ہرانسان رنج و ملال سے ہم رکاب ہوتا ہے۔ جیسے کسی پیارے کی اچانک وفات، ملازمت کا ختم ہوجانا، یا پھر آپسی تعلقات کا طلاق پر منتج ہونا۔ ایسی صورت میں شاید انسان رونا شروع کردے، یا غصے میں آپے سے باہر ہو جائے، یا خود

Read more

جب ٹرمپ صدر نہیں ہوں گے تو ان کے خلاف دائر مقدمات کا کیا بنے گا؟

امریکی صدر کو دوران صدارت ہر قسم کے مقدمات سے استثنیٰ حاصل تھی لیکن اب صدر ٹرمپ جب وائٹ ہاؤس سے نکلیں گے تو انھیں کن مقدمات میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

Read more

جنسی ہراسانی اور ’علیل جبری نظریات‘

اسلام آباد کے ایک نجی بینک میں خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کافی نمایاں رہا ہے۔ خواتین نے اس پر احتجاج اور افسوس کا اظہار کیا جبکہ مردوں نے حسب معمول یہی کہا کہ عورت ذمہ دار اور قصوروار تھی۔ اس نے کیوں خاموشی سے برداشت کیا؟ پلٹ کر ہراساں کرنے والے کا منہ کیوں نہ توڑ دیا؟ اس کی خاموشی کا مطلب تو بظاہر ’رضامندی‘ ہے یا ہراساں کرنے والے

Read more

کیا اصل مسئلہ ریپ ہے؟

16 دسمبر 2012 کو نئی دہلی کی سڑکوں پر سائیکو تھراپی کی ایک 23 سالہ طالبہ جیوتی سنگھ کو ایک چلتی بس میں چھ مردوں نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ ریپ کے بعد جیوتی کے اندرونی اعضاء کو ایک سریے سے اس قدر مجروح کر دیا کہ پہلے نئی دہلی اور بعد میں سنگاپور کے ڈاکٹروں کی بے انتہا کوشش کے باوجود بھی اسے بچایا نہیں جا سکا۔ اور اس واقعے کے دو ہفتے بعد وہ اس دنیا سے

Read more

ثنا خوان تقدیس مشرق کہاں ہیں؟

چار سال کی بچی اور اس کی ماں کے ریپ کا اندوہناک سانحہ کسی بھی صاحب دل کا کلیجہ چیر سکتا ہے۔ اس سے پہلے زینب کیس نے بھی خون کے آنسو رلایا تھا۔ درندگی کے ان واقعات پر غم و غصے کا اظہار لازم ہے لیکن صاحب! امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ریپ کے بے شمار واقعات ہوتے ہیں۔ مغرب میں جنسی ہراسانی کے متعدد واقعات ہوتے ہیں۔ ریپ بھی ہوتے ہیں۔ ان کا میڈیا ایسی خبریں سامنے نہیں لاتا۔ ہمارا ”غدار میڈیا“ ایسے واقعات کو نمایاں طور پر پیش کرتا ہے جس سے ہماری دنیا بھر میں بدنامی ہوتی ہے۔

Read more

انکل نے یہاں بدتمیزی کی ہے

اس عمر میں اتنے روز ماں سے دور رہنا اور ایک ایسے جرم کا شکار ہونا جس کو بیان کرنے کے لیے اس بچی کے پاس الفاظ بھی نہیں تھے۔ سچ پوچھیے تو شاید اس ویڈیو کو دیکھنے والا کوئی بھی شخص اب کبھی چین کی نیند نہیں سو سکتا۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

Read more

عورت کی جنسی ہراسانی کو پیدایشی حق سمجھنے والے۔۔۔

“تم آٹا گوندھتے ہوئے اتنا ہلتی کیوں ہو” خلد مکانی اماں کہا کرتی تھیں، جب ہر بات میں مین میخ نکالنے والا کوئی قابل ذکر بات نہ ڈھونڈ سکے تو اس کی تان اس جملے پہ آن ٹوٹتی ہے، اور ہمیں یہ بات یاد آ گئی بینک وڈیو پہ لکھے گئے ہمارے کالم پہ اہل دانش و فہم کے کمنٹس پڑھ کر۔ سمجھ سے باہر ہے کہ کیا کہیں… ‎دیوں کو خود بجھا کر رکھ دیا ہے ‎اور الزام اب

Read more

جنسی ہراسانی کی مظلوم اسی وقت آواز کیوں نہیں اٹھاتیں؟

فیصل نیند سے جاگا، موبائل میں سوشل میڈیا کی فیڈز دیکھیں، اور سخت کوفت میں مبتلا ہو گیا۔ ایک اور محترمہ کو اپنے ساتھ ہوئی کئی سال پرانی جنسی ہراسانی یاد آ گئی تھی اور اپنی مظلومیت کا رونا آج رو رہی تھیں۔ جھوٹی عورت، فیصل نے سوچا، اگر سچی ہوتی تو اسی وقت بولتی نا۔ تب تو بولی نہیں اور آج کسی شریف انسان کی عزت ٹویٹر پر اچھال رہی ہے۔ فیصل کو اس شریف انسان سے بہت ہمدردی محسوس ہوئی۔

Read more

خواتین کے ساتھ ہراس: سوشل میڈیا پر نئی بحث

گذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

Read more

خواتین کے ساتھ ہراس: سوشل میڈیا پر نئی بحث

گذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

Read more

خواتین کے ساتھ ہراس: سوشل میڈیا پر نئی بحث

گذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

Read more

جنسی بے حرمتی: آخر قصور کس کا ہے؟

بہت سے لوگ جنسی بے حرمتی کے بارے میں بات کرنے سے کتراتے ہیں، کچھ لوگ اپنے ساتھ ہوئی جنسی بے حرمتی کو اپنے آپ سے بھی چھپاتے ہیں۔ وہ یا تو دل ہی دل میں اپنے آپ کو اس کا ذمہ دار سمجھتے ہیں اور شرمندہ محسوس کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے ساتھ جنسی بے حرمتی کیسے ہونے دی یا ان کا کامل یقین ہوتا ہے کہ وہ اتنے کم اہم ہیں کہ جنسی زیادتی یا بے حرمتی

Read more

پنجاب پولیس کی ’ویمن سیفٹی‘ ایپ کیا ہے اور خواتین اس کے استعمال سے گریزاں کیوں ہیں؟

پنجاب پولیس نے حال ہی میں ‘ویمن سیفٹی’ کے نام سے ایک موبائل ایپلیکیشن متعارف کروائی ہے۔ خواتین کے لیے یہ سہولت ہے کہ وہ کسی بھی قسم کے خطرے میں اس ایپ کے ذریعے پولیس سے فوری رابطہ کر سکتی ہیں لیکن کچھ خواتین اس کے استعمال کے حواے سے تذبذب کا شکار ہیں۔

Read more

بینک مینیجر کی ویڈیو: قصوروار کون؟

بینک مینیجر کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد ”قلیل خمری صاحب“ کے فرمودات کی صداقت روز روشن کی طرح ذہن و دل کو منور کر گئی۔ ہم بھی کتنے سادہ ہیں جو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ فرسٹریشن کے مارے ہوئے مرد عورتوں کی مجبوریوں کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ان کا استحصال کرتے ہیں اور جنسی ہراسانی کا شکار بناتے ہیں۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مینیجر صاحب اپنے فرائض منصبی پوری سنجیدگی سے ادا کر رہے تھے ایسے میں جب وہ اپنے کیبن کے طرف جانے لگے تو راستے میں ان کی ساتھی خاتون کھڑی تھیں۔ چناں چہ انہوں نے جاتے جاتے فرض سمجھ کر ”ہاتھ پھیرا“ جسے ہم جیسے نامناسب سمجھتے ہیں مگر خاتون کے رویے کی طرف ہماری توجہ منتقل نہیں ہوئی تھی۔ صد شکر کہ سوشل میڈیا کے دانشوروں کی نشاندہی پر ہم ”اصل حقائق“ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

Read more

مجھے ایوان صدر میں ہراساں کیا گیا: ویمن کمیشن آف پاکستان (آزاد کشمیر) کی سابق سربراہ ماریہ اقبال ترانہ

ویمن کمیشن آف پاکستان (آزاد کشمیر) کی سابق سربراہ  اور یوتھ فورم فار کشمیر کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ماریہ اقبال ترانہ نے الزام لگایا ہے کہ گزشتہ روز انہیں ایوان ٍصدر میں ہونے والی ایک تقریب میں پروٹوکول آفیسر نے ہراساں کیا۔ ماریہ اقبال ترانہ نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ سے بیان جاری کیا ہے کہ انہیں گزشتہ روز ایوان صدر ایک تقریب میں مدعو کیا گیا تھا جہاں صدر مملکت عارف علوی، وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بنک رضا

Read more

جنسی ہراس: کیا ہراس ہونے والی خاتون کے ردعمل کی بنیاد پر اس خاتوں کو ہی الزام دینا صحیح ہے؟

پاکستان میں ایک نجی بینک کے مینیجر کی جانب سے اپنی خاتون ساتھی کو غیر مناسب طریقے سے چھونے کی ویڈیو سامنے آنے پر سوشل میڈیا پر یہ بحث ہونے لگی جس میں بیشر افراد ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے سکتے میں آجانے اور اسی وقت کوئی ردِعمل نہ ظاہر کرنے پر انھیں ہی موردِ الزام ٹھہراتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

مذہب کی مبینہ جبری تبدیلی پر سندھ ہائی کورٹ کا حکم: مسیحی لڑکی نو عمر قرار، مقدمے میں نو عمری کے قانون کی دفعات شامل

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گذشتہ ہفتے مسیحی لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے تشکیل کیے گئے میڈیکل بورڈ نے لڑکی کو نو عمر قرار دے دیا ہے جبکہ پولیس نے مبینہ ملزم کے خلاف نو عمری کے قانون کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

’خاتون ملازم کو ہراساں کرنے والا بینک مینیجر برخاست، گرفتاری کی کوشش جاری‘

اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر کے مطابق شہر کے ایک نجی بینک کی انتظامیہ نے اپنے اس افسر کو نوکری سے برخاست کر دیا ہے جس کی بینک کی ایک خاتون ملازم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی ویڈیو سامنے آئی تھی اور اب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Read more

ہمکار اور جنسی ہراسانی: کچھ سمجھائیں گے کیا؟

ادھیڑ عمر کا ایک مرد اپنی ہمکار جوان لڑکی سے بلاوجہ اظہار محبت کرتا ہے۔ لڑکی کے چہرے پر بل پڑتا ہے، وہ کہتی ہے کہ بکواس بات ہے۔ مرد پوچھتا ہے کون سی بات بکواس ہے؟ لڑکی کہتی یہی محبت والی۔ مرد محبت پر پورا لیکچر دے ڈالتا ہے۔ لڑکی مسکرانے لگتی ہے۔

مرد نہ صرف اس کو کام میں مدد کرتا رہتا ہے بلکہ اس کی لیاقت اور اہلیت کی بھی مسلسل تعریف کرتا رہتا ہے۔ وہ اسے پھر کہتا ہے کہ ”میں تم سے پیار کرتا ہوں“ اور اکثر کہتا ہے۔ کبھی تو وہ دوسرے اہلکاروں کے سامنے اعتراف کرنے سے بھی نہیں چوکتا۔ اسے لڑکی کی آنکھوں میں اپنے لیے پیار کی جھلک دکھائی دینے لگتی ہے پھر سوچتا ہے شاید میرا گمان ہو۔ یہ سلسلہ کئی برس چلتا ہے۔

Read more

کشمیر: پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں صحافیوں کو 'ہراسانی' اور 'پوچھ گچھ' کا سامنا

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں صحافت کرنا اس وقت سے بطور خاص خطرناک ہوگیا ہے جب سے مرکزی حکومت نے گذشتہ سال اگست کے مہینے میں کشیمر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی ہے۔

Read more

مذہب کی مبینہ جبری تبدیلی: مسیحی لڑکی کے والدین کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

پاکستان کی ہندو اور مسیحی اقلیتی برادریاں اپنی لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی کی شکایت ایک طویل عرصے سے کرتی آ رہی ہیں مگر اب تک اس کی روک تھام کے لیے طریقہ کار پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔

Read more

خواتین کا وزیرِ اعظم کو خط، 22 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈز ارسال

لاہور — پاکستان میں خواتین کے حقوق سے متعلق وزیرِ اعظم عمران خان کو بھیجے گئے ایک خط پر مبصرین کا کہنا ہے کہ ملک میں ایسے بہت سے قوانین بنا دیے گئے ہیں جن سے خواتین کو انصاف مل سکے۔ لیکن ان پر مکمل طور پر عمل نہیں ہوتا۔

‘ویمن فرام پاکستان’ نامی پلیٹ فارم سے وزیرِ اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں خواتین سے ناانصافی کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ خط میں انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ‘ہیومن رائٹس کمشن آف پاکستان’ (ایچ آر سی پی) بھی معاون ہے۔

Read more

مذہب کی مبینہ جبری تبدیلی:’بیٹی خوبصورت تھی، معلوم نہیں کہ وہ کب سے آنکھ لگا کر بیٹھا تھا‘

پاکستان کی ہندو اور مسیحی اقلیتی برادریاں اپنی لڑکیوں کے مذہب کی جبری تبدیلی کی شکایت ایک طویل عرصے سے کرتی آ رہی ہیں مگر اب تک اس کی روک تھام کے لیے طریقہ کار پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔

Read more

جنسی حملوں کے باعث مصر میں ’فیمینسٹ انقلاب‘ آنے لگا

کارکنان کے مطابق مصر میں جنسی حملے، ہراسانی اور ریپ روزمرہ زندگی کا حصہ بن گیا ہے جہاں خواتین اپنے کپڑے نئے سٹائل کے بجائے یہ دیکھ کر منتخب کرتی ہیں کہ کس لباس میں وہ زیادہ محفوظ رہیں گی۔

Read more

ثبات: ’ہمارے معاشرے کو ایسی مثبت کہانی کی بہت ضرورت ہے‘ ڈرامے کے آخری قسط نشر ہونے پر صارفین کا ردعمل

اس کہانی میں دو نوجوان لڑکیوں کو اپنی اپنی جگہ مضبوط کرداروں میں دکھایا گیا جن میں سے ایک (عنایہ) متوسط طبقے کی لائق انجیئر اور سیلف میڈ خاتون ہیں اور ذاتی نقصان کی فکر نہ کرتے ہوئے نفرت اور ہراسانی کے خلاف ڈٹ جاتی ہیں۔

Read more

لڑکی کی اپنی ’قابل اعتراض‘ تصاویر فیس بک، انسٹاگرام، یو ٹیوب سمیت گوگل سے ہٹوانے کی کوشش

جب انڈیا میں دلی کی ایک لڑکی نے اپنی عریاں تصاویر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا سے ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو ان کے حق میں فیصلہ جاری کیا گیا۔ ہم ان کی کہانی سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

Read more

مالک اشتر کی جنوں پاشی

فیسبک کی جگمگاتی دنیا میں جو سنجیدہ نوجوان حلقۂ احباب میں شامل ہوئے یا جنہوں سے اپنی منفرد تحریروں سے متاثر کیا انہیں میں ایک نام مالک اشتر کا بھی ہے۔ پیشے سے ایک پروفیشنل صحافی ہیں اور حالات حاضرہ، مسلمانوں کے مذہبی، سماجی اور اقتصادی مسائل پر ان کا رخش قلم ایک رفتار سے رواں دواں رہتا ہے۔ میری اگرچہ ان سے بالمشافہ ملاقات نہیں ہوئی مگر سوشل میڈیا کے ذریعے جو کچھ میں نے جانا ہے اس حوالے

Read more

ٹیکنالوجی کا استحصال اور گھریلو تشدد: ’گھر کی گھنٹی میں نصب کیمرے سے وہ میری جاسوسی کرتا رہا‘

سمارٹ سپیکرز اور ٹریکنگ ایپس کی مدد سے بعض افراد نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھریلو تشدد اور بدسلوکی کی اور کچھ نے تو ٹیکنالوجی کے استحصال سے اپنے ساتھیوں کی جاسوسی بھی کی۔

Read more

موقع پا کر درندگی پر اترنے والے مسیحا

ایک خاتون اسپتال یا کلینک میں بچہ جن رہی ہو اور کوئی اجنبی اس کی نہایت فطرتی اور تکلیف دہ مرحلے میں خفیہ طور پر مجرمانہ فلم بندی کرنے میں مصروف ہو، تا کہ کل کو وہ اس خاتون کو اس کے نہایت ذاتی اور فطرتی عمل کی عکس بندی دکھا کے شرمسار کرے، یا ہراساں کر سکے اور اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کر سکے۔ جہاں تک دوران پیدائش مرحلے کو فلم بند کر کے کسی کو ہراساں کرنے کا ہے، جو خالصتاً شرم ہی سے منسوب ہے، تو بتاتی چلوں کہ دنیا کا ہر انسان بشمول عورتوں کی زچگی میں فلم بندیاں کرنے والے اور عزت اور تقدس کو عورت کی زانو میں رکھ کر نفرت اور تشدد کو فروغ دیتے تمام آدم، عورت کی زانو ہی سے دنیا میں تشریف لائے ہیں، جسے وہ ماں کہتے ہیں۔

وہ ہم جماعت، ہم کار، ٹی وی پر ”تیرے جسم میں ہے کیا؟ آہ تھو“، کرنے والوں سمیت ہر کوئی عورت کے جسم سے جنا گیا ہے۔ یہ الگ مدعا ہے کہ زندگی جننے والے اعضا کو شرم سے تشبیہ دے کر ”غیرت“ کو ہوا دی جاتی ہے۔ مگر یہاں اس بحث کا محور، مجرمانہ طور پر خفیہ عکس بندیاں ہیں، جو اسپتالوں میں ہوتی ہیں۔ مریض کی بیماری سے فائدہ اٹھانے والے کم ظرف ہیں، جو مریض کی بیماری میں بھی، ذلت کے گڑھے میں کرنے کا کوئی موقع ضائع نہیں کرتے۔

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: کیو اینون نامی سازشی نظریے کی یہ تحریک کیا ہے اور کہاں سے شروع ہوئی؟

کیو اینان ایک سازشی نظریہ ہے جس میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ صدر ٹرمپ حکومت، کاروبار اور ذرائع ابلاغ میں ’شیطان کو پوجنے والے پیڈو فائلز‘ کے خلاف ایک خفیہ جنگ لڑ رہے ہیں۔

Read more