پاکستان کا معاشی بحران کیسے ختم ہو گا؟
معیشت کے بارے میں رآئے دینا بہت مشکل کام ہے مگر پاکستان میں ہر ایک کو یقین ہے کے فلاں سیاستدان تو ملک کی معیشت کو بہت اوپر لے گیا تھا مگر پھر فلاں نے ڈبو دیا۔ میں نے پچھلے دنوں اپنے ایک دوست سے جو کہ پاکستان کی صف اول کی یونیورسٹی میں اکانومی کے پروفیسر ہیں پوچھا کہ اکانومی کیا چیز ہے؟ کیا عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کی معیشت مضبوط ہوئی تھی یا نہیں؟ اگر
Read more
















































































