کیا عمران خان واپس آرہے ہیں؟
17 جولائی بروز اتوار پنجاب اسمبلی کی 20 سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہ نشستیں پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایم پی ایز کے منحرف ہونے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔ اب ان خالی شدہ نشستوں پر الیکشن کمیشن آف پاکستان 17 جولائی کو انتخابات کا انعقاد کر رہا ہے۔ پنجاب اسمبلی 371 ممبران پر مشتمل ہے۔ جس میں 25 ممبران اسمبلی نا اہل ہوچکے ہیں۔ جن میں 5 مخصوص نشستوں پر منتخب
Read more






































































