آصف زرداری کا ٹکراؤ کی سیاست سے گریز

پیپلز پارٹی میں آج بھی بلاول بھٹو کے مقابلے میں اصل سیاسی حقیقت یا طاقت آصف زرداری کے ہی سیاسی فیصلے ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سیاست کی باریک بینی کو سمجھنے والے پیپلز پارٹی کے سیاسی فیصلوں میں آصف زرداری کی جانب ہی دیکھتے ہیں۔ آصف زرداری کو عملی طور پر پاکستانی سیاست میں طاقت کے کھیل کو سمجھنے میں ایک بڑے بادشاہ گر کی حیثیت حاصل ہے۔ کیونکہ ان کے بارے میں تمام سیاسی پنڈت اعتراف کرتے

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کرونا وائرس سے متاثر، قرنطینہ میں چلے گئے

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ جب کہ وزیرِ اعظم کے معاونین نے ان کے قرنطینہ میں سرکاری امور انجام دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ جب کہ وزیرِ اعظم کے معاونین نے ان کے قرنطینہ میں سرکاری امور انجام دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان میں ڈاکٹر فیصل سلطان نے مزید کہا کہ وزیرِ اعظم عمران خان نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔

Read more

عمران خان میں کورونا کی تصدیق: کیا کوئی ویکسین لگوانے کے باوجود بھی وائرس سے متاثر ہو سکتا ہے؟

بی بی سی اردو نے طبی ماہرین سے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا ویکسین لگوانے کے بعد بھی کورونا وائرس کا خطرہ موجود رہتا ہے اور یہ کہ ویکسین کتنے عرصے بعد موثر ثابت ہوتی ہے۔

Read more

زرداری بڑا کھلاڑی

پی ڈی ایم حکومت گرانے اور عمران خان سے استعفے لینے نکلے تھے، لیکن اپنی منزل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈھیر ہو گئے ہیں، میاں نواز شریف پچھلے اپنے اقتدار کے ادوار میں جو آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے بارے میں لائحہ عمل اپنائے رہے، اب ایسا لگتا ہے کہ آصف زرداری نے ان سب باتوں کا بدلہ لے لیا ہے، آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان اور ایک ہی وار سے پی ڈی ایم کو انجام کے قریب پہنچا دیا ہے، پیپلز پارٹی کے بدلتے رویے کو لوگ چاہے مفاد پرستی سے تعبیر کریں یا کسی مبینہ ڈیل سے موسوم کریں، سچ یہ ہے کہ پی ڈی ایم کی صف لپیٹی جا چکی ہے، خاص طور پر مولانا فضل الرحمان کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کدھر جائیں؟ ان کی تمام منصوبہ بندیاں منہ کے بل گری پڑی ہیں۔

Read more

پاکستانی عوام کی قسمت: ہوائی قلعے اور سہانے خواب

پاکستان کو ’احمقوں کی جنت‘ سے نکالنے کے لئے وزیر اعظم عمران خان نے یونیورسٹیوں کا ایسا نظام استوار کرنے کا قصد کیا ہے جہاں ’ دانشور قیادت‘ پیدا ہوگی۔ تاہم اس دوران چونکہ نہ اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر کام کرنے والی قیادت موجود ہے اور نہ ہی قوم میں وہ عزم و استقلال اور صبر پایا جاتا ہے جو کسی مشکل سے نکلنے کے لئے ضروری ہوتا ہے ، اس لئے طے یہ کیا گیا ہے کہ فی

Read more

کیا لڑکی کسی لڑکے کو شادی کی پیشکش نہیں کر سکتی؟ یونیورسٹی سے نکالے گئے طلبا کے معاملے پر بحث جاری

اسلام آباد — پاکستان میں حالیہ دنوں میں ایک نجی یونیورسٹی کے احاطہ میں ایک لڑکی کے لڑکے کو شادی کی پیشکش کرنے اور پھول پیش کرتے ہوئے اظہارِ محبت کا معاملہ پر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔

Read more

‘لاپتا افراد کے بارے میں کچھ نہ بتانے پر مایوس ہیں’

ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے والے بلوچ مسنگ پرسنز کے تین رکنی وفد کا کہنا ہے کہ اُنہیں اس بات کی خوشی ہے کہ وزیرِ اعظم نے ان کی بات سنی۔ لیکن اُنہیں مایوسی ہے کہ ملاقات میں کسی بھی لا پتا فرد کے بارے میں کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں۔

Read more

بے نظیر بھٹو نے شیخ رشید کے بارے میں یوسف رضا گیلانی سے ناراضی کیسے ختم کی؟

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات مکمل ہو گئے، 2021 کے ان انتخابات میں جو بھد اڑائی گئی ، اس پر افسوس اور شرمندگی کے سوا کچھ بھی نہیں کہا اور جا سکتا، یوسف رضا گیلانی کو سنجیدہ اور سلجھا سیاست دان سمجھتا ہوں، عمران خان کی چند ماہ قبل تک اس لئے حمایت کرتا رہا کہ وہ تبدیلی لائیں گے اور پرانی روش کا خاتمہ کریں گے اور حقیقت میں نیا پاکستان بنائیں گے مگر افسوس عمران

Read more

!گیم ابھی بھی آن ہے

تحریک انصاف فتح کے ترانے گا رہی ہے۔ میڈیا پر بھی کم و بیش اتفاق پایا جاتا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو سخت جھٹکا لگا ہے ۔ آصف زرداری کا پی ڈی ایم میں شامل دیگر نو جماعتوں، خاص طور پر نواز شریف سے کچھ معاملات پر سخت اختلاف سامنے آیا جس نے لانگ مارچ اور پارلیمنٹ سے اجتماعی استعفوں کو غیر معینہ مدت کے لیے التوا میں ڈال دیا ہے۔ نواز شریف اور مولانا فضل

Read more

پاکستانی سیاست کے ”میں بیمار آں“

اس خاکدان ارضی پر بے شمار قوتوں نے مختلف ادوار میں اپنی فتوحات کے جھنڈے گاڑھے اور پھر آنے والے نئے فاتح کے لیے جگہ خالی کر دی۔ یہاں کبھی اہل روم کا ڈنکہ بجا، کبھی اہل یونان کا طوطی بولا، کبھی بنی اسرائیل نے اپنی حماقتوں کا ثبوت دیاتوکبھی بنی اسماعیل نے زینت بڑھائی۔ کبھی عجمیوں نے محفل سجائی، کبھی مصریوں کے زور بازو کو آزمایا گیا، کبھی تاتاریوں کی وحشت نظر آئی توکبھی عرب جلوہ افروز ہوئے، کبھی

Read more

ماضی بھلا کر بھارت کے ساتھ امن قائم کرنے کا خواب

وزیر اعظم عمران خان کےبعد اب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھارت کےساتھ تمام تنازعات حل کرنے اور علاقے میں امن کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ تاہم ملک کی سیاسی و عسکری قیادت نے امن کی اہمیت اور علاقائی ترقی کا حوالہ دیتے ہوئے ، یہ بھی واضح کیا ہے کہ اس مقصد کےلئے بھارت کو سازگار ماحول پیدا کرنا ہوگا اور کشمیر کے پر امن تصفیہ کی طرف پیش رفت کرنا ہوگی۔ جنوبی ایشیا میں ایٹمی

Read more

مسلم لیگ ن اور پی پی پی ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں؟

پی ڈی ایم کی میٹنگ میں کھلم کھلا Clash ہوا اور بات کریش تک آ گئی۔ دوسری جانب ن لیگ اور مریم نواز Smash کیے جانے کی دھمکیوں کے باوجود اپنا جارحانہ انداز ِسیاست برقرار رکھے ہوئے ہیں۔

Read more

انتخابی اصلاحات کا تنازعہ: بھیڑ کی حفاظت یا بھیڑیے کی ہوس

وزیر اعظم عمران خان نے ایک ایسے وقت میں اسپیکر قومی اسمبلی کو انتخابی اصلاحات کے لئے ’اتفاق رائے‘ پیدا کرنے اور پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے جبکہ حکومت بیک وقت اپوزیشن اور الیکشن کمیشن سے دست و گریبان ہے۔ تحریک انصاف اور عمران خان کو غور کرنا چاہئے کہ تنازعہ اور فساد کی موجودہ صورت حال میں کیوں کر پارلیمانی اتفاق رائے پیدا کرکے کسی بامقصد اصلاح کا بیڑا اٹھایا جاسکتا ہے؟ وفاقی وزیر سائنس و

Read more

جنرل قمر جاوید باجوہ کا خطاب: سوشل میڈیا پر آرمی چیف اور نواز شریف کے بیانات میں موازنہ اور بحث

جنرل باجوہ کی جانب سے جمعرات کو اسلام آباد سکیورٹی ڈائیلاگ کی تقریب میں دیے گئے دو بیانات کو سوشل میڈیا پر اکثر صارفین سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے ’بیانیے‘ اور ’ڈان لیکس‘ سے منسلک کیوں کر رہے ہیں؟

Read more

اعتراف کی سچائی اور بے دھیانی کی حقیقت

معاشرہ خوبیوں و خامیوں کا مرکب ہوتا ہے۔ اس کی اکائی فرد ہے جو ان دونوں صفات کا عملی نمونہ ٹھہرتا ہے۔ ایک لفظ ’مجبوری‘ ہے، جو کسی ذی روح کی خوبی کا درجہ تو حاصل نہیں کر سکتا تاہم اسے معاشرتی خامی کہنا بھی کوئی آسان کام نہیں۔ یہ ایک لفظ نہیں، جہان زندگی ہے۔ جس کا تعلق پروردگار کی آزمائش کے زیادہ قریب ہے۔ اس کی بے پناہ جہتیں ہیں اور لامحدود وسعتیں۔ عدیم نے کہا تھا: تمام

Read more

میرے وطن کی انوکھی سیاست اور بھولے عوام

حقیقی معنوں میں سیاست سماج کے ارتقاء کے عمل کا نام ہے لیکن ہمارے یہاں سیاست کے اجارہ داروں نے یہ طے کر رکھا ہے کہ سیاست کو سماج کو پس ماندہ اور جکڑ کر رکھنے کے لیے استعمال کریں گے۔ اس طبقے نے یہ طے کر رکھا ہے کہ پاکستان کی سیاست کو سماج میں بے چینی اور اضطراب کے لیے استعمال کریں گے۔ گزشتہ چند روز میں پاکستان کی سیاست میں جو کچھ ہوا وہ ان تمہیدی جملوں

Read more

پاک بھارت تعلقات: وقت آ گیا ہے کہ ماضی کو دفن کر کے آگے بڑھیں، جنرل باجوہ

پاکستان فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان حل طلب مسائل پورے خطے کو غربت میں دھکیل رہے ہیں۔ پاکستان اپنے جارح پڑوسی سے سیکیورٹی چیلنجز کے باوجود ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل نہیں ہوا۔

جمعرات کو اسلام آباد میں منعقدہ نیشنل سیکیورٹی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ سیکیورٹی اخراجات بڑھانے کے لیے انسانی ترقی کی قربانی دینا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وقت آ گیا ہے کہ ماضی کو پیچھے چھوڑ کر آگے بڑھا جائے۔

Read more

کیا پی ڈی ایم دم توڑ چکی؟

عمران خان خوش قسمت ہیں جنہیں پی ڈی ایم کی صورت میں ایک ایسی اپوزیشن ملی جو آج تک یہ طے نہیں کر پائی کہ انہیں حکومت کو ٹف ٹائم کیسے دینا ہے؟ اپوزیشن میں شامل مختلف الخیال جماعتیں روز اول سے ہی ایک پیج پر نہ آ سکیں۔ پھر چاہے انتخابی دھاندلی کے خلاف چلائی جانے والی احتجاجی تحریک ہو، عوامی ایشوز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی بات ہو، چیئرمین سینیٹ کے خلاف عدم اعتماد کا معاملہ

Read more

پیپلز پارٹی تاریخ کی درست سمت کھڑی ہے

چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے بعد کچھ لوگ پیپلز پارٹی کے سیاسی کردار کو مشکوک بنانے اور پیپلز پارٹی مسلم لیگ نون مفاہمت میں بداعتمادی کی دراڑیں ڈالنے کے لیے سرگرم عمل ہیں، ان کوششوں کو تقویت پی ڈی ایم اجلاس کے بعد ملی جب پیپلز پارٹی نے استعفوں کے معاملے پہ اختلافی موقف اپنایا اور پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے دوران اجلاس میاں نواز شریف سے وطن واپسی کا مطالبہ کیا،  جس پہ مریم نواز اور

Read more

ایک زرداری سب پہ بھاری پڑ گیا

نوے کے عشرے میں ملک کی سیاست دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کے گرد گھومتی رہی۔ یکے بعد دیگرے اقتدار حاصل کرنے والی جماعتوں نے اس دہائی میں جس کو گمشدہ عشرہ بھی کہا جاتا ہے میں مدت حکومت پوری نہیں کی۔ مشرف کے اقتدار سنبھالنے کے بعد دونوں سیاسی جماعتوں کے قائدین ملک سے باہر چلے گئے۔ اور جنرل مشرف نے ملک میں ان دو جماعتوں کی سیاست عملی طور پر ختم کر دی۔ پیپلز

Read more

وزیراعظم عمران خان کا امتحان

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا ایک بنیادی نکتہ سینیٹ میں سیاسی برتری اور بالخصوص چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی نشستوں پر اپنے افراد کی بنیاد پر سیاسی مخالفین پر برتری حاصل کرنا تھی۔ تحریک انصاف سینیٹ میں عددی برتری حاصل کر چکی ہے اور اس کی نشستوں کی تعداد باقی تمام جماعتوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ حکومت کا موقف تھا کہ ہمیں بہتر اور مؤثر انداز میں حکمرانی کرنے کے لیے سینیٹ میں سیاسی برتری

Read more

عمران حکومت بچ گئی کیا؟

کوئی کچھ بھی کہے یہ ایک حقیقت ہے کہ حکومت مہنگائی اور اپنی اندرونی کمزوریوں کے مقابلے میں اگر کسی وجہ سے زیادہ پریشان تھی تو وہ اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل اتحاد پی ڈی ایم تھا جو گذشتہ سال 20ستمبرکو عمران خان کو حکومت سے نکالنے کے نعرے پر بنا اورجب تک مولانا فضل الرحمن کی سربراہی میں قائم رہا اورپیپلزپارٹی سمیت سارے اتحادی اس میں سرگرم رہے حکومتی اراکین کے بیانات اورالزامات کی زبان کچھ اور تھی تاہم جیسے

Read more

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ: ’جو اپنے آئینی دائرے سے باہر نکل جاتے ہیں وہ سچے پاکستانی نہیں‘

جسٹس قاضی فائز عیسی نے سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ‘قائدِ اعظم کے دوست کے بیٹے کو غدار کہا جارہا ہے۔’ انھوں نے کہا کہ ‘جج کو بلیک میل نہیں ہونا چاہیے۔ جج بلیک میل ہونے کے بجائے خودکشی کرلے۔ ایک جج کے لیے موت غلط فیصلہ دینے سے بہتر ہے۔’

Read more

حکومت کا الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، معاملہ کس طرف جائے گا؟

اسلام آباد — حکومت کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان پر مسلسل دباؤ بڑھایا جا رہا ہے اور کمیشن کے چیئرمین سمیت دیگر ذمہ داران سے مستعفی ہونے کے مطالبات میں شدت آ گئی ہے۔

Read more

’’PDMتباہ دے‘‘

ٹی وی میں دیکھتا نہیں۔’’تازہ ترین‘‘سے باخبر رہنے کے لئے موبائل فون سے رجوع مگر ضروری ہے۔ منگل کی شام اس عادت کی بدولت تھوڑی دیر کو گماں یہ ہوا کہ پی ڈی ایم نامی اتحاد میں جمع ہوئی جماعتوں کے اہم ترین قائدین کے مابین اسلام آباد میں اندرونِ خانہ ’’مشاورت‘‘ نہیں ہورہی۔ کرکٹ کا T-20جیسا کوئی میچ بلکہ جاری ہے۔ ’’سب پہ بھاری‘‘ نے بلّا سنبھال رکھا ہے۔ لندن میں مقیم نواز شریف کی جانب سے آئے لوز

Read more

پی ڈی ایم اتحاد: پاکستان کی دو بڑی جماعتیں مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی ماضی میں کتنی دور کتنی پاس رہیں؟

سیاسی ماہرین کی رائے میں ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی میں قربتوں اور دوریوں کا تعلق چلتا رہتا ہے۔ ’یہ مفادات کا کھیل ہے، جہاں ان کے مفادات کا ٹکراؤ آتا ہے دونوں علیحدہ ہو جاتے ہیں اور جب ضرورت ہوتی ہے تو یہ اتحاد کر لیتے ہیں۔‘

Read more

این جی او زدہ اشرافیائی جمہوریت اور تبدیلی کا دھوکہ

عوام کی حکومت عوام کے لئے اور عوام پر جمہوریت کی عمومی تعریف کی جاتی ہے۔ جمہوریت میں بندوں کو شمار کیا جاتا ہے۔ معیار نہیں جانچا جاتا ہے۔ یعنی تولا نہیں جاتا گنا جاتا ہے۔ جمہوریت کی یہ تعریفیں اور مفہوم سرمایہ دارانہ اور اشرافیہ کی جمہوریت کا ہے۔ جس کا بنیادی مقصد یہ باور کرانا ہے کہ جمہوریت ایک ایسا طریقۂ انتخاب ہے کہ جس کے ذریعے کوئی بھی منتخب ہو سکتا ہے۔ جمہوریت کی کوئی اخلاقیات نہیں

Read more

باقی تمام ججز کی بھی فائلیں تیار ہیں: جسٹس فائز عیسیٰ

سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نظرثانی درخواستوں پر ڈپٹی اٹارنی جنرل نے براہ راست عدالتی کارروائی دکھانے کی درخواست مسترد کرنے کے حق میں اپنے دلائل دیے۔ فائز عیسیٰ نے جسٹس بندیال سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آج میرا ٹرائل ہو رہا ہے۔ کل آپ بھی میری جگہ ہوسکتے ہیں۔ صرف میری ہی نہیں۔ باقی تمام ججز کی بھی فائلیں تیار ہیں۔ جسٹس فائز عیسیٰ نظرثانی کیس پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران فائز عیسیٰ نے

Read more

پروفیسر ڈاکٹر شہباز گل صاحب اور انڈہ گردی

لکھنو کو ادب کا شہر کہا جاتا ہے، لکھنو کے لوگ لڑتے ہوئے بھی ادب کا دامن نہیں چھوڑتے۔ دو بچے آپس میں کچھ یوں بحث کر رہے تھے۔ عالی جاہ! ہماری دیرینہ قلبی حسرت ہے کہ آپ کے رخ روشن پر ایسا زناٹے دار طمانچہ رسید کریں کہ آپ کے چہرے پر ہماری انگلیوں کے نشان ابد تک ثبت ہو جائیں اور آپ تاحیات اس ذلت کے نشان کو لے کر کوچہ کوچہ، قریہ قریہ اور بستی بستی گھوما

Read more

کیا جمہوریت صرف نواز شریف کی واپسی کا انتظار کر رہی ہے؟

پاکستان جمہوری تحریک کی طرف سے لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان حکومت مخالف جد و جہد کو شدید جھٹکا ہے۔ اگرچہ مریم نواز اور پی ڈی ایم کے دیگر لیڈروں نے اس تاثر کو زائل کرنے کی کوشش کی ہے کہ اپوزیشن اتحاد ختم ہوگیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارا تعاون جاری رہے گا لیکن عملی طور سے اب اپوزیشن کی دونوں بڑی پارٹیاں اپنے اپنے طریقے سے سیاسی عمل میں حصہ لیں گی۔ اس میں کسی کے

Read more

پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی: سوشل میڈیا پر زرداری-مریم مکالمہ، فضل الرحمان کا پریس کانفرنس ادھوری چھوڑنے اور پی ڈی ایم کے مستقبل پر تبصرے

گذشتہ چھ ماہ سے اگر آپ پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر نظر رکھے ہوئے ہیں تو ہر کچھ روز بعد آپ کی ٹی وی سکرینز پر حذب مخالف اتحاد ‘پی ڈی ایم ناکام’ اور ‘پی ڈی ایم کامیاب’ جیسے دعوے سامنے آتے رہے ہوں گے۔ ایسا ہی کچھ گذشتہ روز ہونے والے پی ڈی ایم کے مشترکہ اجلاس کے بعد سے سوشل میڈیا پر دیکھنے میں آ رہا ہے۔

Read more

آخری میدان کہاں لگے گا

سامنے کا منظر یہ ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن پر عدم اعتماد ظاہر کر رہی ہے۔ الیکشن کمیشن کہہ رہا ہے کہ حکومتی عہدیداروں‘ سکیورٹی اداروں اور سیاسی نمائندوں نے ڈسکہ الیکشن کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف وزی کی۔ ایک جھگڑا یہ ہے کہ مریم نواز کی دھمکیوں کے زیر اثر لیگی کارکن شہباز گل پر حملہ آور ہوئے اور پھر شہباز گل نے پریس کانفرنس میں مریم نواز کو کھری کھری سنائیں۔ تیسرا منظر یہ ہے کہ چیئرمین

Read more

مجھے کورونا ہو گیا ہے

اس وقت جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہیں ، مجھے کورونا کا شکار ہوئے پورے سات دن ہو گئے ہیں۔ شروع کے دو سے تین دن خاصے مشکل تھے۔ بخار اور جسم درد نے بستر سے لگا دیا مگر چوتھے دن کے بعد صحت ٹھیک ہونا شروع ہو گئی۔ پہلے چند دن تو میں نے اس بخار اور درد کو نارمل سمجھا مگر کچھ خیرخواہ دوستوں کے مشورے سے گیارہ مارچ کو کورونا ٹیسٹ کروایا جو پوزیٹیو آ گیا اور یوں میں نے خود کو آئسولیٹ کر لیا۔ اب ایک ہفتہ ہو گیا ہے ، بند کمرے میں زندگی کے شب و روز گزار رہا ہوں۔

Read more

پی ڈی ایم لانگ مارچ ملتوی: نواز شریف کو وطن واپس بلا کر ان کے قاتلوں کے حوالے نہیں کر سکتے: مریم

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے ’اجلاس میں لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کو وابستہ کرنے کے حوالے سے نو جماعتیں اس کے حق میں جبکہ پی پی پی کو اس سوچ پر تحفظات تھے اور انھوں نے حتمی فیصلے کے لیے وقت مانگا ہے کہ ہم اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی سے رجوع کر کے پی ڈی ایم کو آگاہ کریں گے۔ لہٰذا 26 مارچ کا لانگ مارچ پیپلزپارٹی کے جواب تک ملتوی تصور کیا جائے۔‘

Read more

عوامی مسائل پر توجہ کون دے گا؟

پاکستان میں یوں تو سیاست ہمیشہ سے ہی سیاسی مفادات کے گرد گھومتی رہی ہے مگر بیچ میں کہیں کہیں عوامی مسائل اور تکالیف بھی ملکی سیاست کا اہم اور بنیادی موضوع بنتی رہی ہے، ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی سیاست ایک دوسرے کے خلاف تو ہوتی رہی لیکن دونوں جماعتیں عوامی مسائل کو بھی اپنے سیاسی بیانیوں میں شامل رکھتی رہی ہیں، کیونکہ وہ جانتی ہیں کہ سماجی جمہوریت کی بنیاد ہی معاشرے کے ہر فرد کی برابری کی بنیاد پہ معاونت کرنا ، ان کے مسائل کو اجاگر کرنا اور ان کے فوری اور دیرپا حل کی جانب اقدامات اٹھانے میں مضمر ہے۔

Read more

پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 26مارچ کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد میں پیپلز ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہی اجلاس کے بعد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے استعفوں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا جواب آنے تک 26مارچ کا لانگ مارچ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ۔   مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ’’ آج کے اجلاس کا ایجنڈا 26 مارچ کے لانگ مارچ کے حوالے سے تھا کہ جب یہ لانگ مارچ ہو تو اسمبلیوں

Read more

وسیب:سینیٹ سے صوبے تک

وسیب کے ساتھ نا انصافی کی کہانی کو کسی ایک باب میں بند نہیں کیا جا سکتا بلکہ حقوق کی پامالی، وسائل کی عدم فراہمی اور نامناسب رویے کی یہ ایک ایسی کتاب ہے جس کا ہر باب، ہر ورق، ہر پیرا گراف اور ہر لفظ چیخ چیخ کر اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے امتیازی سلوک کی دہائی دیتا نظر آتا ہے ، سینیٹ انتخابات اور سینیٹ میں نمائندگی کو ہی دیکھ لیں۔

Read more

حکومت الیکشن کمیشن سے کیوں ناراض ہے؟

حکومت نے الیکشن کمیشن کے ارکان اور چیف الیکشن کمشنرسے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ شاید پہلا موقع ہے کہ کوئی حکمران جماعت الیکشن کمیشن کے خلاف اس حد تک منہ زور ہوچکی ہے کہ وہ اب وہ علی الاعلان اس کی اتھارٹی اور غیر جانبداری سے انکار کررہی ہے۔ حکومت اگر الیکشن کمیشن کے خلاف اپنی مہم جوئی میں کامیاب ہوگئی اور ملک میں حکمرانوں کی خوشنودی کے مطابق کام کرنے والی انتخابی

Read more

مریم نواز کی جان کو کس سے اور کیوں خطرہ ہے؟

لاہور — انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیم ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے حزبِ اختلاف کی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو ملنے والی مبینہ دھمکیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

ایچ آر سی پی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان ماضی میں عام شہریوں، سیاسی قیادت، درس وتدریس سے جُڑے افراد، سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کی آواز بلند کرنے والے افراد سمیت دیگر کی حفاظت کو یقینی نہیں بنا سکا۔ اس صورتِ حال میں مریم نواز کے الزامات کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے۔

Read more

یوسف رضا گیلانی سینٹ چیئرمین کیوں نہ بن سکے؟

بارہ مارچ کے دِن سینٹ چیئرمین کے انتخاب میں ایک دلچسپ مقابلہ ہوا اوریوسف رضا گیلانی کے سات ووٹ مسترد ہوگئے۔ان سات ووٹ کے مسترد ہونے پر ،یوسف رضاگیلانی چیئرمین سینٹ کے عہدے سے محروم ہوگئے۔پی ڈی ایم جماعتوں کے متفقہ اُمیدوار کاچیئرمین سینٹ نہ بننا ،سیاسی سطح پر معمولی واقعہ نہیں ۔اس انتخاب کی ہارجیت نے سیاسی اُفق پر وسیع پیمانے پر اپنے اثرات مُرتسم کرنے ہیں۔یہی وجہ تھی کہ دونوں طرف سے فتح یابی کے تمام ’’حربے‘‘بروئے کار

Read more

شہباز گل مکافات عمل کا شکار ہوئے

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا۔ جب آپ سیاست کو ایک گندا اور متعفن جوہڑ بنائیں گے اور اس میں مسلسل پتھر مار کے دوسروں کے کپڑے خراب کریں گے تو ایک دن یہ کیچڑ آپ کے لباس کو بھی آلودہ کر دے گا۔ وزیراعظم کے ترجمان شہباز گل اسی اندھی، غلیظ اور بے رحم نفرت کا ہدف بن گئے جس کا پرچار وہ ہمہ وقت کرتے رہتے تھے۔ اس سے قبل فیاض الحسن چوہان بھی ایک موقعے پر ایسے ہی ردعمل کا شکار ہو چکے ہیں۔ لاہور میں عدالت پیشی کے دوران ہر چند کہ پنجاب حکومت اور پولیس نے سکیورٹی کے خاطر خواہ انتظامات کر رکھے تھے مگر نون لیگ کے کچھ کارکن اس کے باوجود عدالت کے احاطے میں پہنچ گئے۔ زرقا نے سیاہی شہباز کے چہرے پر انڈیلی اور میاں عباس نے گندے انڈوں سے ان کا سواگت کیا۔

Read more

حکومت الیکشن کمیشن آف پاکستان سے کس بنیاد پر استعفے کا مطالبہ کر رہی ہے؟

وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ ‘تحریک انصاف پارلیمان میں سب سے بڑی جماعت ہے اسے بھی الیکشن کمیشن پر اعتماد نہیں رہا، اگر دوسری جماعتوں سے پوچھیں تو وہ بھی الیکشن کمیشن کی شکایت کرتی نظرآتی ہیں۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے وفاقی وزراء کے اس مطالبے پر تنقید کی اور کہا کہ وفاقی کابینہ الیکشن کمیشن سے معافی مانگنے کے بجائے اس پر حملہ آور ہو گئی ہے۔

Read more

شہباز گِل پر انڈے، سیاہی پھینکنے کا معاملہ: وزیراعظم عمران خان کے معاون جو کوئی لگی لپٹی نہیں رکھتے

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل اکثر اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہتے ہیں۔ تاہم پیر کو جب وہ لاہور ہائی کورٹ میں ایک مقدمے کی سماعت کے لیے پہنچے تھے تو احاطے میں ان پر انڈے اور سیاہی پھینکی گئی۔

Read more

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد، خطے کی حیثیت پر پھر بحث چھڑ گئی

کراچی — گلگت بلتستان اسمبلی کی جانب سے علاقے کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے مطالبے پر مبنی قرارداد کی متفقہ منظوری کے بعد اس علاقے کی متنازع حیثیت پر ایک بار پھر بحث کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

نو مارچ کو گلگت بلتستان اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس علاقے کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے لیے درکار قانون سازی کرے۔ تاکہ پارلیمنٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں بھی اس علاقے کو نمائندگی مل سکے۔

Read more

یونیورسٹی آف لاہور: ’اظہارِ محبت‘ پر نکالے گئے طلبہ سے ہمدردی کا سلسلہ جاری، فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

دونوں طلبہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں بظاہر وہ یونیورسٹی کے اندر ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

Read more

سینٹ الیکشن: ریاستی قوت کا ٹریلر

چیئرمین سینٹ کے انتخاب سے قبل ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا میں سنجرانی یا گیلانی والا سوال اٹھاتے ہوئے جو شور برپا تھا میں نے اس سے خود کو لاتعلق رکھا۔محض ایک فقرے کے ذریعے عرض بھی کردی تھی کہ میں اس بحث میں وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا۔عمران خان صاحب کی جگہ ان دنوں کوئی اور شخص بھی وزیر اعظم کے منصب پر بیٹھا ہوتا تو قومی اسمبلی میں خفیہ رائے شماری کے ذریعے یوسف رضا گیلانی کے ہاتھوں

Read more

سینیٹ انتخابات میں شفافیت لائیں ، اسے لوٹ سیل نہ بنائیں

پارلیمنٹ کے ایوان بالاکے نئے ارکان کے انتخابات اور بعدازاں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے الیکشن جس انداز سے ہوئے اس سارے عمل میں اپوزیشن اور حکومت دونوں فریق جیت گئے لیکن جمہوریت کو شکست ہوگئی۔ عموماً کہا جاتا ہے کہ سیاسیات اور اخلاقیات کا آپس میں کوئی تعلق نہیں، لیکن درحقیقت ایسا نہیں کیونکہ سیاستدانوں کی تمام تر قلابازیوں کے باوجود سیاست کی بنیاد بھی اخلاق ہی ہوتی ہے جس کا جنازہ نکال دیا گیا۔ اگرچہ اپوزیشن کو تکنیکی

Read more

سینٹ انتخاب: اعتزاز احسن کا نوحہ

سینٹ ہماری منہ زور اشرافیہ کا کلب ہے جہاں کوئی انتخاب آج تک ایماندارانہ اورشفاف نہیں ہوا۔ فلسفی، قانون دان اور سندھ ساگر کے داستان گو اعتزازاحسن بتاتے ہیں کہ سینیٹ کے قیام سے آج تک ایک بھی الیکشن شفاف نہیں ہوا۔ سینٹ میں پہلے دن سے ہی 25% سنیٹرز صرف دولت کی بنیاد پر آتے ہیں۔ اب اس میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ہمیں اس ایلیٹ کلچر سے جان چھڑانی چاہیے۔ اس میں نرا گھپلا، رشوت، پیسہ چلتا

Read more

سینٹ انتخابات کا سبق

حالیہ سینٹ کے ممبران سمیت چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ یہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کے پہلے سینٹ کے انتخابات تھے جس کی سیاسی شدت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے کو ملا۔ حکومت اور حزب اختلاف میں یہ سیاسی جنگ ذاتیات پر مبنی جنگ بن گئی تھی جس سے سیاسی ماحول میں کافی تلخی دیکھنے کو ملی۔ انتخابات کے خاتمہ کے بعد بھی حسب روایت انتخابی نتائج کو قبول نہ کرنے کی جو

Read more

نواز شریف کو الطاف حسین بنانے کی دھمکی

یوں تو وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے آج اسلام آباد میں اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات سمیت وسیع تر سیاسی ایجنڈے پر مل کر کام کرنے کی دعوت دینے کے لئے پریس کانفرنس منعقد کی تھی لیکن اس میں مخالف سیاسی لیڈروں کو توہین آمیز القابات سے نوازنے اور دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رہا۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف نے ایم کیو ایم کے بانی لیڈر الطاف حسین کی

Read more

پاکستان اور افغانستان میں دو طرفہ تجارت میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟

پشاور — پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارت ناقص انتظامات اور سرحدی و تجارتی پابندیوں کے باعث شدید متاثر ہو رہی ہے۔ اس کمی کے نتیجے میں ایک طرف تو تجارتی خصارے سے اقتصادی سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں اور دوسری طرف پاکستان سے افغانستان سامان لے جانے والے ٹرانسپورٹ اور دیگر متعلقہ شعبوں سے وابستہ افراد ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔

Read more

آئی ایم ایف سے ملنے والی اگلی قسط سے مہنگائی میں کتنا اضافہ ہو گا؟

اسلام آباد — عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے پاکستان کے لیے چھ ارب ڈالرز کے پروگرام کی اگلی قسط کے حصول کے لیے اسلام آباد کی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان نے آئی ایم ایف کے بیشتر اہداف رواں ماہ مکمل کرنے کی تیاری کر لی ہے جس کے بعد امکان ہے کہ 24 مارچ کو اس پروگرام کے تحت 50 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہو جائے گی۔

Read more

سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری، تفریح کے لیے اڑائے جانے والے ڈرونز بھی ریگولیٹ ہوں گے

اسلام آباد — وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں ‘سول ڈرون اتھارٹی’ کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے۔

اتھارٹی کے سربراہ سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے جب کہ دیگر ممبران میں ایئر فورس، سول ایوی ایشن، دفاعی پیداوار، داخلہ اور وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ افسران شامل ہوں گے۔ تمام وفاقی اکائیوں بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان سے بھی ایک ایک نمائندہ اتھارٹی میں شامل ہوگا۔ اس کے علاوہ شعبے کے تین ماہرین بھی اتھارٹی کا حصہ ہوں گے۔

Read more

بروٹس تیرے جانثار بے شمار بے شمار

جس طرح سینیٹ میں دو برس قبل چیئرمین کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد میں صادق سنجرانی کو ووٹ دینے والے 14 مخالف سینیٹرز کو کوئی بھی اپوزیشن جماعت اپنی صفوں میں نہ ڈھونڈھ پائی، اسی طرح انشااللہ تازہ ترین آٹھ ’غداروں‘ کا بھی پتہ نہیں چل پائے گا۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

پوپ فرانسس اور آیت اللہ سید علی السیستانی میں ملاقات

6 مارچ 2021 کو دنیا بھر کے میڈیا نے انتہائی جوش و خروش کے ساتھ پوپ فرانسس (جن کا اصل نام جارج ماریو برگوگلیو ہے) کے دورہ عراق کو کوریج دینا شروع کر دی۔ ٹیلی ویژن سکرینز پر عراقی شہر نجف اشرف میں حرم امام علی علیہ السلام کے قریب کسی تنگ گلی میں پوپ کو پیدل چل کر شیعہ مسلمانوں کے با اثر فقیہہ، مرجع تقلید و مجتہد آیت اللہ سید علی السیستانی کے چھوٹے سے کرائے کے گھر

Read more

کیا سری لنکا میں برقعے پر پابندی لگائی جانے لگی ہے؟

پبلک سکیورٹی کے وزیر سراتھ ویراسیکرا نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ انھوں نے اس سلسلے میں ایک کابینہ کا حکم نامہ منظور کر دیا ہے اور اسے اب صرف پارلیمانی منظوری کی ضرورت ہے۔

Read more

مجھے اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر مکمل اعتماد ہے، کیمروں کی تنصیب واٹر گیٹ جیسا سکینڈل ہے: بلاول بھٹو

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہ غلط تاثر پیدا کیا جا رہا ہے کہ کچھ اپوزیشن سینیٹرز نے جان بوجھ کر غلط مہر لگائی۔ کیمروں کی تنصیب کا معاملہ واٹر گیٹ کی طرح ایک بڑا سکینڈل ہے۔ پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن، جمعیت علمائے اسلام اور عوامی نیشنل پارٹی سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم پر متحد ہیں۔ زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ہونےوالےعشائیے سے خطاب کرتے ہوئے

Read more

سینیٹ انتخاب : ڈھیر لگ جائیں گے بستی میں گریبانوں کے

نواز شریف، آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان نے چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں ہونے والی کوتاہی کی تہہ تک پہنچنے کا قصد کیا ہے تاہم ڈھاک کے تین پات کی طرح، اس معاملہ میں بھی اگست 2019 سے مختلف صورت حال سامنے نہیں آئے گی۔ شاید پارٹی لیڈروں کو آستین کے بعض سانپوں کی خبر بھی ہو لیکن پی ڈی ایم میں جاری سیاسی کشمکش میں کوئی پارٹی خود کو دوسروں کے سامنے کمزور ظاہر کرنا نہیں چاہے گی۔

Read more

سینیٹ انتخابات کے بعد کا منظرنامہ

سینیٹ کے انتخابات کا حال سب کے سامنے ہے۔ ایک گروپ کو ڈاکٹر حفیظ شیخ کی فکر تھی دوسرے کو یوسف رضا گیلانی کی۔ دیگر کی کوئی فکر، نہ جدوجہد، نہ لینا نہ دینا۔ جس کا نتیجہ یہ سامنے آیا کہ اسلام آباد کی دو سیٹوں پر حکومت کا فیورٹ امیدوار شکست کھا گیا اور پی ڈی ایم کے فیورٹ کے گلے میں پڑے ہار۔ انہیں کے ساتھ حکومت کی امیدوار خاتون کے گلے میں پڑے ہار اور پی ڈی

Read more

کیا پنجاب میں کسی بڑی سیاسی تبدیلی کا امکان ہے؟

قومی سیاست میں سیاسی برتری کے لیے ہمیشہ سے پنجاب کی سیاسی بالادستی کی اہمیت رہی ہے۔ ایک بنیادی نکتہ ہمیشہ موجود رہا ہے کہ جو بھی جماعت پنجاب میں سیاسی بالادستی حاصل کرے گی وہی قومی سیاست کے معاملات میں اپنی بالادستی کی بنیاد پر دیگر سیاسی مخالفین پر برتری کی بنیاد پر فوقیت حاصل کرے گی۔ اسی لیے سیاسی بڑی سیاسی جماعتوں کی ساری سیاسی جنگ ہمیں پنجاب کے گرد گھومتی نظر آتی ہے۔ موجودہ سیاسی صورتحال میں ایک دفعہ پھر پنجاب کی سیاست میں کافی گرم جوشی کا منظر دیکھنے کو مل رہا ہے۔

پی ڈی ایم جو حکومت مخالف اتحاد ہے اس نے اپنی نئی سیاسی حکمت عملی میں پنجاب کو بنیاد بنا کر پنجاب کی حکومت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

سات دن، سات ووٹ اور طلسماتی سیاست

زرداری کی سات دن کی جیت کا سحر ٹوٹ کر بکھر گیا۔ مارچ کی پانچ تاریخ کو ان کے ساتھی ”ایک زرداری سب پر بھاری“ کا سیاسی منتر جپ رہے تھے اور وفادار یوسف رضا گیلانی کی جیت کو زرداری کا طلسماتی کرشمہ گردان رہے تھے۔

عمران خان حکومت بس دنوں کی مہمان ہے، اسٹیبلشمنٹ اب ”نا لائقیوں اور نا اہلیوں“ کا بوجھ اٹھا اٹھا کر تھک گئی ہے، وسیم اکرم پلس بزدار جانے والے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ”نیوٹرل“ ہو گئی ہے وغیرہ وغیرہ۔ اسلام آباد کے اقتدار کی راہداریوں میں سازشی تھیوریوں کی گردش، زرداری کے وفاداروں کے اپوزیشن اتحاد کے گرد ”مستقبل کی جیت“ کے پھیرے۔ نواز شریف، مریم اور ان کے وفاداروں کے اسٹیبلشمنٹ پر وار جاری۔ مولانا فضل الرحمان زرداری کی ”عارضی“ جیت کے باعث سیاسی طور پر خاموش۔

Read more

کیا انتشار ہی ہمارا مقدر ہے؟

وطن عزیز میں سیاسی تناؤ عروج پر ہے۔ اندازہ یہی ہے کہ سیاسی خاندان انتشار اور بے یقینی کی فضا میں ہی اپنی بقا دیکھ رہے ہیں۔

یہ درست ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتیں نظام لپیٹے جانے کی آرزو مند نہیں۔ تاہم دونوں جماعتوں کی اقتدار میں واپسی کے راستے میں اداروں کو رکاوٹ سمجھا جا رہا ہے۔ ماضی میں بڑی سیاسی جماعتیں اداروں کے ساتھ تعلقات میں اونچ نیچ کے باوجود کش مکش کو اپنی باری کی امید پر عشروں سے متعین حدود میں رکھتے ہوئے آئی ہیں۔ اس بار صورتحال مختلف یوں ہے کہ اتحاد میں شامل دونوں بڑی جماعتوں کی قیادت کو بیک وقت مالی کرپشن کے بظاہر ناقابل تردید الزامات کی صورت میں زندگی یا موت کا سا معاملہ در پیش ہے۔

Read more

چیئرمین سینٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کا مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومتی امیدواروں کی کامیابی کے بعد حزب اختلاف کے سیاسی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے رہنما اب کیا حکمت عملی ترتیب دینے پر غور کر رہے ہیں؟ پی ڈی ایم کا مستقبل کا لائحہ عمل کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

عروج پہ پہنچنے والے دو کرداروں کی ایک جیسی کہانی

کہتے ہیں عروج پہ پہنچے شخص کا زوال اس وقت شروع ہو جاتا ہے جب وہ اپنے عروج کو اپنا حق سمجھتے ہوئے اسے اپنا ذاتی کمال سمجھنا شروع کر دے، جب وہ اپنے ان مخلص ساتھیوں، ہمدردوں کو دوام حاصل ہوتے ہی چھوڑنا شروع کر دے اور ابن الوقت لوگوں کو ان کی جگہ دینا شروع کر دے۔ جرمنی میں نازی ازم کا بانی اڈولف ہٹلر تھا، وہ بینیتو مسولینی کے نظریات سے متاثر تھا۔ اس نے 1889 میں

Read more

عمران خان نے انتقام لے لیا: اب وقت ان سے حساب لے گا

چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں وزیر اعظم عمران خان نے ثابت کردیا کہ وہ ’انتقام‘ لینا جانتے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی 7 مسترد ووٹوں کی وجہ سے سینیٹ کی نشست جیتنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ آج اتنے ہی مسترد ووٹوں سے وہ چئیرمین بننے سے رہ گئے۔ صادق سنجرانی کو عملی طور سے یوسف رضا گیلانی سے ایک ووٹ کم ملا لیکن وہ 49 کے مقابلے میں 48 ووٹ لے کر بھی جیت گئے۔ شاید سیاست اسے ہی کہتے ہیں۔

Read more

پی ڈی ایم تحریک کس طرف جا رہی ہے؟

حکومت مخالف تحریک پی ڈی ایم کا جب آغاز ہوا تو حکومت یعنی عمران خان کے اقتدار کی طوالت کو روکنا، اسٹیبلشمنٹ کے خلاف معرکہ آرا ہونا اس کے چند عزائم و مقاصد تھے، جن کا اظہار میاں نواز شریف سے لے کر مریم اور دیگر سیاسی اتحاد کی جماعتوں کے تمام رہنما اپنے اپنے بیانات میں کر چکے ہیں۔

Read more

حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں لیکن عوام کے دل جیتنا مشکل نہیں

ایسا لگتا ہے کہ حکومت کی ساری توجہ حزب اختلاف کی حرکات و سکنات پر مرکوز ہے کہ اس نے اڑھائی برس احتساب اور این آر او کی گردان الاپتے ہوئے گزار دیے جس کے نتیجے میں سماجی و معاشی مسائل گمبھیر تر ہوتے گئے اب حالت یہ ہے کہ اس کے ہاتھ پاؤں پھول چکے ہیں لہٰذا وہ اس کیفیت کو چھپانے کے لیے ایک بار پھر ماضی کے حکمرانوں کی آڑ لے رہی ہے ،انہیں برا بھلا کہہ کر عوام کو مطمئن کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

Read more

صادق سنجرانی کی سینیٹ الیکشن میں جیت اور 7 مسترد شدہ ووٹوں کا معاملہ: ’پریزائڈنگ آفیسر نے صحیح فیصلہ نہیں دیا‘

جمعے کو سینیٹ چیئرمین کے انتخاب کے فیصلے پر ہونے والے تنازع پر پاکستان میں جمہوری نظام میں شفافیت اور قانون سازی کے حوالے سے قائم ادارے پلڈاٹ کی آسیہ ریاض نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پریزائڈنگ آفیسر مظفر حسین شاہ نے جو فیصلہ چیئرمین کے انتخاب پر دیا اس کو سمجھنا کافی مشکل ہے اور عمومی طور پر اسے نا انصافی’ سمجھا جارہا ہے۔

Read more

سکون کا سانس محال ہے

تحریک انصاف کے ترجمان شبلی فراز گویا سکرپٹ سے ہٹ گئے۔ چند ماہ پہلے چلاّ چلاّ کر اُن کا گلا بیٹھ گیا تھاکہ چیئرمین سینٹ، صادق سنجرانی کے خلاف پی ڈی ایم کی عدم اعتماد کی تحریک کے لیے ہونے والی خفیہ رائے شماری میں سینٹرز نے اپنے ”ضمیر“ کی آواز سنی تھی۔ اسی آواز کے جادو نے تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنایاتھا۔ اب جب سینٹ الیکشن کے موقع پر کچھ پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی نے اپنی

Read more

آج صبح سب کو کالز آئی ہیں: شاہد خاقان عباسی

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ آج صبح سب کو کالز آئی ہیں، ہمارے دس، بارہ ممبران کو کال کر کے کہا گیا کہ ملک کی سلامتی کے لیے ووٹ کریں۔ اُن کا کہنا تھا کہ تمام ممبران ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے

Read more

گیلانی بمقابلہ سنجرانی: بادشاہ گر پیادہ قربان کرے گا؟

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے میدان سج گیا ہے۔ بات اب دنوں کی نہیں گھنٹوں کی رہ گئی ہے۔ گیلانی اور سنجرانی کے کیمپ ووٹرز کو لبھانے کے لیے بقول شبلی فراز کے ہر سیاسی حربہ استعمال کر رہے ہیں۔ وعدے، یقین دہانیاں، تسلیاں، وزارتیں، ٹھیکے، خرچہ پانی، نوکریاں، کیسز کی معافی، انکوائریوں کے ٹھپ کرنے کی یقین دہانیاں بھی سیاسی حربے کے طور پر استعمال ہو رہی ہیں۔ طاقت اور اختیار کے مزید حصول کی جنگ میں سب کچھ جائز سمجھ کے کیا جا رہا ہے۔ قانون ساز ادارے کے سربراہ کے چناؤ کے لیے ہر غیر قانونی رستہ اپنایا جاسکتا ہے۔ عوام اپنی آنکھوں سے ہوس اقتدار کا ننگا اور واہیات کھیل دم سادھے دیکھ رہی ہے کیونکہ یہ ان کا نہیں ملک کی سیاسی اشرافیہ کا کھیل ہے اور یہاں پر بھی عوام کی حیثیت محض ایک تماشائی سے زیادہ کی نہیں ہے۔

Read more

’’تخت لہور ‘‘ شوباز اور بزدار

فقدان راحت سے گھبرائے افراد کامیاب لوگوں کے بارے میں حسد سے کڑھتے رہتے ہیں۔ میری اپنی زندگی بھی بے شمارناکام حسرتوں کی زد میں رہی ہے۔ میری مرحومہ ماں کی تربیت نے مگر صبر و قناعت کو طبیعت کا کلیدی حصہ بنادیا۔اپنے شعبے میں مشہور وخوش حال ساتھیوں کو دل سے سراہتا ہوں۔ ہمیشہ مصر رہا کہ ان میں یقینا کوئی خاص بات ہوگی جس نے انہیں صحافت جیسے مشکل دھندے میں بلند ترین مقام تک پہنچایا۔ نہایت خلوص

Read more

1977 کے انتخابات اور آج کا سیاسی منظرنامہ: جب الیکشن کمیشن کی ’سجی سجائی دکان کو لوٹا گیا‘

سنہ 1977 میں پاکستان کے پہلے عام انتخابات اور 2021 کے سینیٹ انتخاب کے درمیان ممکن ہے کہ کوئی ایک بھی قدر مشترک نہ ہو لیکن ایک چیز ایسی ہے جس نے 44 برس کے طویل فاصلے کو چشم زدن میں ختم کر دیا اور وہ ہے ایک ریگولیٹر کی حیثیت سے روایتی طور پر اختیار کی جانے والی خاموشی کا خاتمہ۔

Read more

مذہب کی جبری تبدیلی: ’دھمکی دی گئی کہ عدالت میں سچ بولا تو پورا خاندان قتل کر دیا جائے گا‘

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق پاکستان میں ہر سال ایک ہزار کے قریب مسیحی، ہندو اور سکھ لڑکیوں کو اغوا کیا جاتا ہے اور ان میں سے اکثر سے جبراً اسلام قبول کروایا جاتا ہے۔

Read more

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کشیدگی ختم ہو سکے گی؟

وزیز اعظم عمران خان کے وزیر و مشیر پی ڈی ایم کو طعنوں کے نشتر مار رہے تھے ۔ ان کا مقصد یہی تھا کہ ہوش سے نہیں جوش سے کام لیتی ہوئی پی ڈی ایم ضمنی اور سینیٹ کے الیکشن میں حصہ نہ لے اور یہ میدان اس کے لئے کھلا چھوڑ دیا جائے۔ شاید کچھ لوگ اس بات سے اتفاق نہ کریں مگر حقیقت یہی تھی۔ حکومت نے کوشش کی کہ سینیٹ کے الیکشن خفیہ بیلٹ بکس سے

Read more

زرداری جمہوری جنگ لڑنے والا ہیرو یا سیاسی ولن؟

پاکستان کے موجودہ سیاست دانوں میں شاید آصف علی زرداری سب سے متنازع سیاست دان ہے۔ ان کے بارے میں دو بالکل متضاد آراء پائی جاتی ہیں ۔ بیک وقت ان کو سیاست اور مفاہمت کے بادشاہ، ایک زرداری سب پہ بھاری اور ملک کا ایک کرپٹ سیاست دان سمجھا جاتا ہے۔ ان کے مخالفین کی رائے میں آصف زرداری بڑا کرپٹ سیاست دان ہے جبکہ ان کے چاہنے اور سمجھنے والوں کی رائے میں آصف زرداری ملک کے سیاست

Read more

سینیٹ میں مقابلہ: نشانے پر کون ہے؟

صحافی نجومی نہیں ہوتا۔ سیاسی منظر نامہ کا تجزیہ کرتا ہے اور اسی کے حساب سے اپنا اندازہ قارئین کے سامنے پیش کرتا ہے۔ پاکستان جیسے ملک میں یہ اندازہ کرنا اندھیرے میں تیر چلانے کے مترادف ہے۔ اس لئے کوئی بھی یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ جمعہ کو چئیرمین سینیٹ کے انتخاب میں کون کامیاب ہوگا۔ یہ مقابلہ برابری کا نہیں ہے۔ یہ اصولوں کے درمیان جنگ بھی نہیں ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ایک ہی اصول پر

Read more

مریم کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں SMASH کر دیا جائے گا: نواز شریف

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ نواز کے قائد، محمد نواز شریف نے ٹوئٹر پر اپنی جاری کردہ ویڈیو میں دیا کہ ان کی بیٹی مریم نواز کو دھمکی دی گئی ہے کہ انھیں ‘سمیش’ کر دیا جائے گا۔ انھوں نے اپنے بیان میں چند نام لے کر کہا کہ کسی ’مذموم حرکت‘ کی صورت میں یہ لوگ ذمہدار ہوں گے۔

Read more

جناب وزیراعظم! مہنگائی بڑھانے والے آپ کی بغل میں بیٹھے ہیں

تحریک انصاف اقتدار ملتے ہی تین ماہ میں ہی ملک وملت کی تقدیر سنوارنے کا وعدہ کر چکی تھی، لیکن حکومت میں آنے کے بعد ماہ و سال میں تبدیل ہوتے گئے، پچھلے سال خلائی رپورٹوں کی بنیاد پر آسمان کو چھو لینے کے جو دعوے کیے گئے تھے ان میں مہنگائی پر کنٹرول سب سے اول تھا، تاہم اس سال کا آغاز گزشتہ سال سے بھی خوفناک ہوا ہے، وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کا بوجھ

Read more

دو نہیں، ایک پاکستان یعنی نیا پاکستان

پاکستان تحریک انصاف جو کہ یہ نعرہ لگا کر میدان میں اتری کہ یہاں ایک نہیں دو پاکستان ہیں ، ایک غریب کے لیے اور ایک امیر کے لیے ہے جو کہ نا انصافی ہے اور اب دو نہیں ایک پاکستان ہو گا اور وہ ہو گا ’نیا پاکستان‘ ، عمران خان کی اس سوچ نے عوام کو جہاں حد درجہ متاثر کیا وہیں ان کو بھی شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا اور شاید یہی ان کا مطمح نظر

Read more

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اور وسی بابا کا تبصرہ

کیا یوسف رضا گیلانی کی جیت کے امکانات ہیں؟
یوسف رضا گیلانی کو کون کون ووٹ دے گا؟
ڈپٹی چیئرمین کے امیدوار مرزا آفریدی کون ہیں؟
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے اتنی ٹینشن کیوں ہے؟
جب آصف زرداری صدر تھے تو ان کے بیرونی دورے کے وقت چیئرمین سینیٹ کو کیوں باہر بھیجا جاتا تھا؟
کیا اعتماد کا ووٹ لینے کے باوجود عمران خان عدم اعتماد کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں؟
عثمان بزدار کو ہٹانا کس کا آئیڈیا ہے اور کیوں؟
نون لیگ کیا چاہتی ہے؟
کون تبدیلی کے مزے چاہتا ہے؟
حفیظ شیخ نے اپنی ہار کا بدلہ کیسے لیا ہے؟
جو ٹیکنو کریٹ وزیر خزانہ لوگوں سے جڑ کر نہیں رہتا وہ حکومت کو کیسے نقصان پہنچاتا ہے؟
اسد عمر جب تک اپوزیشن میں تھے اسی وقت تک معاشی ارسطو تھے، حکومت میں آ کر سب بھول گئے۔
کل کیا ہو گا؟ وسی بابے کی پیش گوئی۔
حکومت نے اپوزیشن کے کتنے لوگ توڑے ہوئے ہیں اور اپوزیشن نے کتنے؟

Read more

چیئرمین سینیٹ کا الیکشن اور وجاہت مسعود کا تبصرہ

کیا موجودہ ریاستی بندوبست بدل دیا جائے گا؟
کیا اسٹیبلشمنٹ غیر جانبدار ہے؟
گیلانی صاحب کی فتح کے کیا امکانات ہیں؟
اشارے کیا مل رہے ہیں؟
پاکستان جیسے ملک میں ہر حربہ استعمال کرنے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
شیخ رشید کا تاریخی فقرہ جو ان کے گلے میں تمغہ بن کر لٹک جائے گا
عمران خان کی حکومت نیو بگ منی کے گرد گھومتی ہے جو اولڈ بگ منی سے برسر پیکار ہے۔
کیا آصف زرداری کا سب سے بھاری ہونا اور مولانا فضل الرحمان کی زیرک نگاہی کسی کام آئے گی؟

Read more

پنجاب اپنے کیے پر نادم ہے

اگر ہمارے بچے ہمارا خراب تلفظ ٹھیک کرانے کی کوشش کریں تو کیا ہمیں برا لگتا ہے؟ بالکل بھی نہیں لیکن یہی کام کوئی دوسرا کرے اور اس کا اپنا تلفظ بھی اچھا نہ ہو تو ہ میں کیسا لگے گا؟  یقیناً ہمارے ماتھے پر بل آئیں گے، ہو سکتا ہے ہم ایسے شخص کو اپنی علمیت اپنے پاس رکھنے کا مشورہ بھی دے ڈالیں۔ اسی طرح اگر ہم اپنے بچوں کی غلطی پر ڈانٹ ڈپٹ کرتے ہیں، نمبر کم

Read more

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: سینیٹرز کو اپوزیشن کے امیدوار کو ووٹ نہ ڈالنے کا کہا گیا ہے، مریم نواز کا الزام

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے لکھا کہ ’ہمارے کچھ سینیٹرز کو فون کر کے کہا گیا کہ وہ پی ڈی ایم کے امیدوار کو ووٹ نہ دیں۔ اس میں سے کچھ کالز بطور شواہد ریکارڈ کی گئی ہیں۔‘

Read more

کیا عثمان بزدار کی وزارت اعلیٰ خطرے میں ہے؟

یہ جون 2004ء کا واقعہ ہے۔ اس وقت کے وزیراعظم میر ظفراللہ خان جمالی لاہور آئے تو سول سروس اکیڈمی میں انہیں صبح دس بجے ایک تقریب سے خطاب کرنا تھا۔ معروف صحافی حبیب اکرم نے اس ایونٹ کو کور کرنا تھا اور اپنے ایڈیٹر کے کہنے پہ انہوں نے میر ظفراللہ خان جمالی سے پوچھا کہ آپ کے استعفے کی خبریں زیر گردش ہیں۔ جس پہ میر صاحب مسکرائے اور کہا میں نہیں تو اور کون؟ ان کے بقول

Read more

ہاتھوں کی لگائی گرہیں اب دانتوں سے کھولیں

کسی بھی زبان کے جو محاورے ہوتے ہیں وہ اسے بولنے والے معاشرے کی اجتماعی بصیرت کا بھرپور اظہار ہوتے ہیں۔اسی باعث میں تواتر کے ساتھ اس کالم میں پنجابی کے چند محاوروں کا تواتر سے حوالہ دیتا رہتا ہوں۔میرے پسندیدہ ترین محاوروں میں سے ایک کمال سادگی اور برجستگی سے خبردار کرتا ہے کہ ہاتھوں سے لگائی گرہوں کو بسااوقات دانتوں کے استعمال سے کھولنے کی ضرورت ہوتی ہے۔منگل کے دن یہ محاورہ ایک بار پھر میرے ذہن میں

Read more

غربت مٹاؤ سے دیانت مٹاؤ تک کا سفر

تحریک انصاف ملک میں معاشی احیا کے ذریعے غربت کے خاتمے کا اعلان کرتی اقتدار تک پہنچی تھی۔ عوام کے علاوہ ملک کی مقتدر اشرافیہ بھی جسے دلار میں اسٹبلشمنٹ کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے، عمران خان کے اڑھائی سالہ دور اقتدار میں اب اس وعدے پر یقین کرنے کا مزہ چکھ رہے ہیں۔ معاشی احیا اور قومی پیداوار میں اضافہ کی جگہ خیراتی پروگرام عام کئے جارہے ہیں۔ بدعنوانی کے خاتمہ کے لئے کرپشن کو سیاسی سلوگن

Read more

کیا کپتان زرداری کی ٹکر کا کھلاڑی ہے؟

بصد احترام، زرداری صاحب کو میں حقیقت پسند سیاست کا گیری کاسپاروف سمجھتا ہوں۔ وہ جب سیاسی داؤ کھیلتے ہیں تو مخالف کو لگتا ہے ابھی سوچ رہے ہیں اور جب سوچتے ہیں تو مخالف کو پتہ نہیں لگتا کہ وہ کون سا داؤ کھیلنے والے ہیں۔ اگرچہ وہ کھیلنے اور سوچنے کا کام کبھی ایک ساتھ نہیں کرتے، کیونکہ وہ کھیلنا شروع کریں تو پھر سوچتے نہیں، جیسے حال ہی میں سینیٹ کی واحد نشست جیت کر ایک صفحے

Read more

گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی استدعا مسترد، اب کون بنے گا چیئرمین سینیٹ؟

اسلام آباد — پاکستان کے الیکشن کمیشن نے حزب اختلاف کے چیئرمین سینیٹ کے متفقہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹی فکیشن روکنے کی حکمراں جماعت کی استدعا مسترد کر دی ہے۔

Read more

عمران خان کے سیاسی شعبدے

گزشتہ روز ان سطور میں چئیرمین سینیٹ کے حوالے سے سوال اٹھایا گیا تھا کہ اب وزیر اعظم عمران خان صادق سنجرانی کو دوبارہ چئیرمین منتخب کروانے کے لئے کون سا شفاف شعبدہ دکھانے والے ہیں۔ آج کے دوران انہوں نے اس حوالے سے کچھ دلچسپ اشارے دیے ہیں۔ 12 مارچ تک کوئی بڑا دھماکہ بھی ہوسکتا ہے۔ بظاہر سینیٹ کے نئے منتخب ارکان کے بعد بھی سینیٹ میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کو اکثریت حاصل نہیں ہوسکی

Read more

اب چیئرمین سینٹ کے لئے دوڑ

نیویارک ٹائمز اور واشنگٹن پوسٹ جیسے اخبارات پرنٹ صحافت کے زوال کے دنوں میں بھی کثیر تعداد میں شائع ہوتے ہیں۔ریاستی اور کاروباری حوالوں سے مقتدر اور مؤثر حلقوں میں انہیں غور سے پڑھا جاتا ہے۔ایسے اخبارات کے لئے مضامین یا کالم لکھنے والے جب کسی دوسرے اخبار میں چھپے مضمون یا کالم کا حوالہ دیتے ہیں تو اس اخبار اور زیر بحث مضمون یا کالم کے مصنف کا نام بھی لکھا جاتا ہے۔ ہماری صحافت میں اس روایت کو

Read more

چیئرمین سینیٹ کا انتخاب: کیا جماعت اسلامی اور عوامی نیشنل پارٹی کے ووٹ کلیدی حیثیت رکھتے ہیں؟

اس وقت 100 کے ایوان میں چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے لیے 51 ووٹ درکار ہیں۔ بظاہر نمبرز گیم میں اس وقت حکومتی اتحاد اپوزیشن سے پیچھے ہے مگر تحریکِ انصاف نے جیتنے کی ہر ممکن کوشش کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس طرح ایک، ایک ووٹ رکھنے والی دو سیاسی جماعتوں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے۔

Read more

اپنے ہی اداروں سے برسر پیکار وزیراعظم

پچھلے دو تین ماہ کو پاکستان کی سیاسی تاریخ کے اگر انتہائی ہنگامہ خیز بلکہ شرمناک حد تک ہنگامہ خیز کہیں تو بے جا نہ ہو گا، اس مختصر عرصے نے پاکستان میں کرپشن، بھوک، مہنگائی، بیروزگاری کے خاتمے ، اداروں پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کا بیانیہ اپنا کر اقتدار میں آنے والے عمران احمد خان نیازی صاحب کو مکمل طور پر جھوٹ، مکر و فریب، منافقت، دھوکے بازی کا پیکر بنا کر عوام کے سامنے بے نقاب کر

Read more

گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

پاکستان کے ہمسایہ ملک چین کے ساتھ ملحقہ علاقے گلگت بلتستان کی اسمبلی نے ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے اس علاقے کو عبوری صوبہ قرار دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

منگل کو ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں وزیرِ اعلیٰ خالد خورشید اور قائدِ حزبِ اختلاف امجد حسین نے متفقہ طور پر گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کی قرارداد پیش کی جو اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔

Read more

سینیٹ الیکشن اور ضمیر کے قیدی

پاکستان کی مروجہ سیاست نہ تو نظریاتی سیاست ہے اور نہ ہی کسی اصول و ضابطے کو خاطر میں لاتی ہے۔ انفرادی حیثیت سے لے کر پارٹی کی سیاست تک تمام تر فیصلے وقتی اور ذاتی مفادات کی خاطر کیے جاتے ہیں۔ چھانگا مانگا کے جنگل میں قید ضمیر کے قیدیوں میں اور یکم اگست 2019  کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی ناکامی میں کردار ادا کرنے والے ضمیر کے قیدیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔

Read more

آئین و حلف کی پاسداری اور مشکوک اعتماد

رواں سال میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے نتائج حکمران جماعت کے لئے ناخوشگوار رہے جبکہ ڈسکہ کا انتخابی معرکہ انتخابی شکست سے زیادہ اثرات کا حامل رہا۔ جہاں انتخابی عملے کی گمشدگی نے برسراقتدار جماعت کے متعلق اپنائی گئیں خوش فہمیاں پوری طرح رفع کر دیں۔ حکومت اس انتخاب کے بعد الیکشن کمیشن سے جس برے انداز میں الجھ گئی ہے، اس کا دوسرا منظر سینیٹ کے انتخاب میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار جناب یوسف رضا گیلانی

Read more

الیکشن کمیشن: کیا یہ دل کی آواز تھی؟

چوہدری غصے سے پھنکار رہا تھا کہ کیا وہ مجھ سے بھی زیادہ ایمان دار ہے۔ سر تھانیدار تو ایک طرف رہا وہ جو نیا سکول ٹیچر آیا ہے ، وہ بھی یہی کہتا پھرتا ہے کہ میں نے وہی بیان دینا ہے جو میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے۔ ان کی یہ جرأت کہ ہمارے علاقے میں رہتے ہوئے ہماری مخالفت کریں۔ یہ جو دو ٹکے کا ٹیچر ہے اس نے کیا دیکھا ہے۔ جناب گڈریا رات یہاں

Read more