میدان سے خاندان تک: کرکٹروں کے آپس میں ‘رشتوں’ پر ایک نظر

پاکستان کے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی صاحبزادی اقصٰی اور نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی کے رشتے کی بات سوشل میڈیا پر کیا وائرل ہوئی لوگوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا۔

آفریدی خاندان میں قربت کی قیاس آرائیوں نے اُس وقت حقیقت کا روپ دھارا جب شاہد آفریدی نے شاہین کے اہلِ خانہ کی جانب سے رشتے کے سلسلے میں رابطوں کی تصدیق کی۔

Read more

الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے انتخاب کے خلاف درخواست کی سماعت

الیکشن کمیشن پاکستان کے ممبر پنجاب جسٹس ریٹائرڈ الطاف ابراہیم قریشی نے پی ٹی آئی کے ارکان کی درخواست پر کہا کہ ‘ وڈیو میں پیسوں کا ذکر ہے نہ ہی ٹکٹ دینے کا۔یہ تو چینل کا مؤقف ہے۔ جن 16 لوگوں کی بات بار بار کی جارہی ہے، ان کا نام بتائیں اور کمیشن کو دیں۔’ انھوں نے کہا کہ ‘مواد کے ساتھ ساتھ متعلقہ افراد کو فریق بنائیں جنہیں پیسوں کی آفر ہوئی ہے۔ جذبات سے نہیں قانون سے کام لیں۔’

Read more

مسئلہ صرف کوویڈ ویکسین کا نہیں

چند ماہ قبل خوشخبری آئی کہ سرکارِ عالی نے کوویڈ ویکسین کی خریداری کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی رقم مختص کردی ہے۔پھر پارلیمانی سیکریٹری برائے صحت نے قومی اسمبلی میں یہ خبر سنائی کہ عوام کو ویکسین مفت میسر ہو گی۔پھر خبر آئی کہ حکومت نے نجی شعبے کو بھی ویکسین درآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔پھر خبر آئی کہ حکومت نے پندرہ فروری سے ملک میں ویکسینیشن پروگرام شروع کر دیا ہے۔ ایک تصویر بھی شایع ہوئی

Read more

خطے میں ہلچل مچا دینے والا خط

میری دانست میں فی الوقت سب سے بڑی ’’خبر‘‘ امریکی وزیر خارجہ کا وہ خط ہے جو اس نے افغان صدر اشرف غنی کو لکھا ہے۔اس خط کو غور سے پڑھیں تو بآسانی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ آنے والے کئی ہفتوں تک مذکورہ خط کی وجہ سے فقط افغانستان ہی میں نہیں پاکستان سمیت ہمارے خطے میں بہت ہلچل مچی رہے گی۔ ابھی تک امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ہمیں اس گماں میں مبتلا رکھا تھا کہ افغانستان

Read more

صادق سنجرانی کی کامیابی کے لئے عمران خان کون سا ”شفاف“ شعبدہ دکھائیں گے؟

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپوزیشن پر روپے دے کر ووٹ لینے کی کوشش کا الزام لگایا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اب اپوزیشن چیئرمین سینیٹ کے لئے دولت صرف کر رہی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کے اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کے لئے اپوزیشن کے متفقہ امیدوار کے طور پر پیش کیا ہے۔ گیلانی

Read more

ووٹ کو عزت دو: کیا واقعی؟

عمران خان کے شیدائی میرے دوست ناراض ہوئے جاتے ہیں کہ غیر جانبدار اور غیر متعصب ہو کر لکھا کروں۔ تعصب تو خیر بلا ہی بری ہے اور ہر ایک کو خود کو اس سے بچانا چاہیے لیکن یہ غیر جانبداری کیا ہوتی ہے؟ کیونکر غیر جانبدار رہا جا سکتا ہے؟ میری ناقص رائے میں غیر جانبداری کسی بھی متنازع موضوع پر رائے دیتے ہوئے ممکن ہی نہیں اور اگر کوئی اس کا دعویٰ کرتا ہے تو سراسر جھوٹ بولتا

Read more

ملک کا بدلتا ہوا سیاسی منظرنامہ

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ تو لے لیا لیکن لگتا تھا کہ اس مشکل وقت سے گزرنے کے بعد وزیراعظم کی سوچ میں کچھ بدلاؤ آئے گا ، وہ افہام و تفہیم کی بات کریں گے۔ اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے کی بات کریں گے۔ ملک کے مسائل حل کرنے کی بات کریں گے۔ لیکن وزیراعظم کارویہ افسوسناک تھا اپوزیشن کو للکارنے، دھمکانے والا وہی پرانا انداز تھا، کچھ نیا دیکھنے میں نہیں آیا۔ خان

Read more

اسٹیبلمشنٹ میری پہلی اور آخری امید ہے

استاد محترم ایاز امیر صاحب کا کالم ”لو ہم بھی پارسا ہوئے“ پڑھا۔ انہوں نے اس میں کئی مثالیں دیں۔ سمجھنے کے لئے اشارہ کافی ہے کے مصداق سمجھنے والے سمجھ گئے ہوں گے۔ جمہوری ڈاکٹرز اور فوجی ڈاکٹرز کی کچھ خوبیوں کو بھی بیان کیا جو ان کے ذاتی مشاہدات تھے۔ ہمارا تو ابھی کوئی ایسا تجربہ نہیں گزرا مگر مشاہدے میں نصف بات ضرور آئی ہے۔ پرائیویٹ ڈاکٹرز کی ہنرمندی جسے انہوں نے Health Spa (جس کا اصل

Read more

اعتماد کا ووٹ اور ووٹر کا اعتماد

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپنی جماعت کی حکومت میں اپنی ہی اکثریتی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر کے یہ باور کرا دیا ہے کہ انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے اور اکثریت اب بھی ان پر بھرپور اعتماد کرتی ہے۔ یقیناً اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے جب یہ محسوس ہو کہ وزیراعظم ایوان کا اعتماد کھو چکے ہیں اور انہیں دوبارہ ایوان کے پاس جانا چاہیے تو آئینی طور پر

Read more

تحریک اعتماد میں کامیابی: عمران خان کے لیے لمحہ فکریہ

اسلام آباد سینٹ کی سیٹ پر حکومت کو 164 جب کہ اپوزیشن کو 169 ووٹ ملے۔ حکومت کی واضح شکست ہوئی یہ دوسری بات کہ ٹی وی چینل لین دین کی ویڈیوز اور آڈیوز دکھاتے رہے۔ شکست پھر شکست ہوتی ہے۔ آپ مانیں یا نہ مانیں۔ حکومت کی سبکی ہوئی، اپوزیشن کی جانب جیت کے شادیانے بجنا لازمی تھے، وہ بجنا شروع ہو گئے۔ جذبات میں شکست خورہ لوگ الزام لگاتے رہے، ان کا واویلا بنتا تھا۔ فتح مندوں کو

Read more

یوسف رضا گیلانی: ضلع کونسل سے وزارتِ عظمیٰ اور پھر سینیٹ تک کا سفر

یوسف رضا گیلانی جب 2012 میں سپریم کورٹ سے نااہل ہوئے تو لوگوں نے سوچا تھا کہ ان کا کیریئر ختم ہو گیا ہے تاہم اب وہ سینیٹ چیئرمین کے مشترکہ اور مضبوط امیدوار بن کر ابھرے ہیں۔

Read more

پی ڈی ایم کے اگلے اہداف اور کپتان کی حکمت عملی

سینیٹ الیکشن کا ہنگام اختتام پذیر ہوا مگر بیانات کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سینیٹ انتخابات میں دارالحکومت کی نشست پر برسراقتدار جماعت کو شکست دینے والے پہلے امیدوار بن گئے۔ بلاشبہ یہ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ درحقیقت یہ کامیابی ایک ایسی حکومت کے خلاف ہے جس کے بارے میں عمومی تاثر ہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی منظور نظر ہے۔ حکومتی اکابرین خود بھی مقتدر قوتوں کے ساتھ ایک صفحے کی گردان کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

جب تحریک انصاف نے تبدیلی کا رستہ روک لیا

اگر میں کہوں کہ تبدیلی اور انصاف کے نعرے پر اقتدار میں آنے والی تحریک انصاف نے اپنے سیاسی بیانیے اور نعروں کے برعکس تبدیلی کے مواقع کو برباد کر دیا ہے، تبدیلی کے روشن امکانات کو مایوسی اور نا امیدی کے کالے سیاہ بادلوں میں کہیں غرق کر دیا ہے تو ہو سکتا ہے کہ خان صاحب کے جانثار جیالوں کے منہ سے فرط جذبات میں جھاگ ٹپکنے لگے، گردن اکڑ جائے، آنکھوں میں سرخی نمایاں ہونے لگے اور

Read more

تذکرہ ماضی کا، کہانی حال کی

عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لیا، اطمینان کا سانس لینے کے بعد تسبیح کلائی پر لپیٹی اور خم ٹھونک کر ’غداروں‘ کو للکارا۔یہی منظر تھا جسے دیکھ کر تاریخ کے دفینوں سے کئی واقعات نے سر اٹھایا، نیز کتابوں کے انبار تلے دب جانے والی ایک مختصرسی کتاب کی یاد آئی۔ برادر محترم ڈاکٹر ظفر حسین ظفر نے یہ کتاب عنایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ فاروق بھائی! آپ اسے پڑھیں گے تو یوں سمجھیے، ماضی کی پر پیچ

Read more

چھ مارچ 1953: پہلے مارشل لاء سے جوتوں اور تھپڑوں کی سیاست تک

چھ مارچ کو وزیر اعظم نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اور اسمبلی کی عمارت کے قریب ہی تحریک انصاف کے کارکنان وزیر اعظم پر اپنا اظہار اعتماد کر رہے تھے۔ اسی عمل کے دوران تحریک انصاف کے کارکنان نے مسلم لیگ نون کی ترجمان محترمہ مریم اورنگ زیب صاحبہ پر حملہ کر دیا۔ احسن اقبال صاحب پر جوتا پھینکا گیا۔ مصدق صاحب کو تھپڑ مارا گیا۔ شاہد خاقان عباسی صاحب پر بھی حملہ ہوا۔ جب

Read more

’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت

میں لاہور کے ایک ایسے محلے میں پیدا ہوکر بڑا ہوا ہوں جو دوخاندانوں کے مابین پرانی دشمنی کی وجہ سے بہت بدنام تھا۔ میرے سکول اور کالج میں بنائے دوستوں کو اس محلے میں جانے سے خوف آتا تھا۔عمومی تاثر یہ تھا کہ وہاں پر روز گروہوں میں بٹے ’’بدمعاشوں‘‘ کے درمیان سربازار جھگڑے ہوتے ہیں۔ سوڈے کی بوتلوں کو ایک دوسرے پر پھینکنے سے ہوئے حملوں کا آغاز بسااوقات چاقوزنی کے ذریعے ہوئے قتل کا باعث ہوتا ہے۔

Read more

اعتماد کا ووٹ اور پارلیمنٹ کے باہر

سینیٹ میں پی ٹی آئی کی شکست کا غصہ اپوزیشن پر نکالنا تو قابل فہم ہے لیکن خان صاحب اور ان کے حواری الیکشن کمیشن پر بھی سخت برہم ہیں کہ یہ آئینی ادارہ اپنے فرائض منصبی ادا کرنے میں یکسر ناکام رہا ہے۔ وزیراعظم نے قوم سے اپنے خطاب میں اپنی پارٹی کے ارکان، جواپوزیشن کے ہاتھوں بک گئے کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ اپوزیشن والے شکلوں سے ہی غدار لگتے ہیں، شکست حکومتی

Read more

کنٹرول لائن پر جنگ بندی کے بعد کیا ہوگا؟

24 فروری کو پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر اتفاق کا اعلان کرکے ایک عالم کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ، طاقت کے عالمی مراکز اور اقوام متحدہ نے اس اقدام کا بھرپورخیر مقدم کیا ۔ اس پیشرفت سے یہ حقیقت آشکار ہوئی کہ دونوں ممالک میں حالت جنگ کی مسلسل کیفیت برقراررکھنا کسی کے مفاد میں نہیں۔ امید ہے کہ یہ

Read more

اک زرداری، سب پر بھاری

حفیظ شیخ کو حاصل تمام تر حمایت کے باوجود یوسف رضا گیلانی کی سینٹ میں کامیابی نے ”ایک زرداری، سب پر بھاری“ کے نعرے کو ٹھوس حقیقت بنا دیا۔ صرف یہی نہیں، زرداری صاحب نے سینٹ میں پیپلز پارٹی کی سیٹوں کی تعداد 20 اور پی ڈی ایم کی 53 تک پہنچا دی ہے۔ اب انہیں چیئرمین شپ بھی مل سکتی ہے۔ عمران خان کو چلتا کرنے کی حکمت عملی بنانے میں زرداری صاحب کو بالا دستی حاصل ہے کیوں

Read more

افسوسناک الزامات، خطرناک رجحان

پاکستان جمہوری تحریک کے اہم لیڈروں نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں عمران خان پر اعتماد کے ووٹ کو مشکوک قرار دیا ہے۔ اس سے پہلے پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان قومی اسمبلی کے اجلاس اور اعتماد کے لئے ووٹنگ کو ’غیر قانونی‘ قرار دے چکے ہیں۔ تاہم آج مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے علیحدہ علیحدہ پریس کانفرنسوں میں اعتماد کے ووٹ کے بارے

Read more

میدان سیاست کی اخلاقیات اور تلخ حقائق

سیاست، تاثرات اور امکانات کا بے رحم کھیل ہے جس کا پہلا مرحلہ شاید مریم نواز بلا مقابلہ جیت جاتیں لیکن سینٹ شکست کے بعد بے خوف عمران خان نے اعتماد کا ووٹ لے کر ایک بار پھر بازی الٹ دی ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے ‎وزیراعظم کا اعتماد کا ووٹ پی ٹی آئی کے غدار ارکان اسمبلی کے لئے این آر او بن جائے گا جنہوں نے کچھ ہی دن قبل اپنے ووٹ مبینہ طور پر فروخت کر

Read more

اعتماد کا ووٹ

حکومت نے جب مرکز کی سینیٹ کی نشست ہاری تو حکومت نے الیکشن کمیشن پر شفاف انتخابات نہ کرانے کا الزام عائد کیا تو ساتھ ہی کپتان خود میدان میں آئے، قوم سے خطاب کیا انہوں نے بھی الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے جس کا الیکشن کمیشن کی طرف سے ردعمل بھی آیا۔ عرف عام میں ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلا ہے۔ الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی کہ وہ ان الزامات پر نوٹس لیتا اور

Read more

اعتماد کا ووٹ اور مستقبل

وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور وزیراعظم بنتے وقت ان کے پاس ووٹوں کی تعداد 176 تھی جبکہ اعتماد کا ووٹ حاصل کرتے ہوئے ووٹوں کی تعداد 178 ہو گئی جس میں فیصل واوڈا اور اسد قیصر شامل نہیں ہیں۔ اس میں وہ سترہ لوگ بھی شامل ہیں جنہوں نے ضمیروں کی منڈی میں اپنا ضمیر بیچ کر اپنا سیاسی مستقبل کو تباہی کے دھانے پر لانے میں کوئی کثر نہیں چھوڑی ہے۔

Read more

سیاسی سرگرمیوں کا محور پنجاب، اپوزیشن کے اگلے اہداف کیا ہیں؟

سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد اپوزیشن نے اپنا چیئرمین سینیٹ منتخب کرانے کے لیے کوششیں تیز کر دی ہیں۔ وزیر اعظم نے تو اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا ہے مگر اب سوال یہ ہے کہ اپوزیشن کا اگلا ممکنہ ہدف کیا ہو سکتا ہے؟

Read more

میاں نواز شریف: ایک لوہار کی

شاعری اور موسیقی میں اردو کی دو غزلیں کچھ وکھرا ذائقہ رکھتی ہیں۔ پہلی فیض کی یہ غزل ہے۔ ’مجھ سے پہلی سے محبت مرے محبوب نہ مانگ‘ ۔ اسے ملکہ ترنم نے کچھ ایسے گایا کہ داد میں فیض نے یہ غزل اسے ہی بخش دی۔ پھر تو فیض سے بھی اس غزل کو سننے کی فرمائش ملکہ ترنم والی غزل کہہ کر کی جاتی رہی۔ دوسری غزل سید زادے عدمؔ کی ہے۔ ’وہ باتیں تری وہ فسانے ترے‘

Read more

سینٹ کے حالیہ انتخابات، جذباتیت اور کرنے کے کام

1۔ سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی حالیہ سینٹ الیکشن میں اسلام آباد کی جرنل سیٹ سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (متحدہ اپوزیشن اتحاد) کے متفقہ امیدوار تھے۔ اور انہوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار حفظ شیخ کو 164 کے مقابلے میں 169 ووٹوں سے شکست دی ہے۔ گیلانی صاحب کے تجویز کنندہ سابق دو وزرائے اعظم تھے جس میں سے ایک مسلم لیگ نون کے شاہد خاقان عباسی صاحب بھی تھے۔ پاکستان مسلم لیگ نون نے چند سال

Read more

اعتماد کا ووٹ

وزیر اعظم عمران خان کی اپنے سیاسی مخالفین کے خلاف فوری اور جوابی حکمت عملی کامیاب رہی۔ وہ ایک بار پھر مشکل حالات میں قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ وزیر اعظم کو 172 ووٹ درکار تھے مگر ان کو 178 ووٹ ملے جو ظاہر کرتا ہے کہ وہ اب بھی قومی اسمبلی میں اپنی سیاسی برتری رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم کی اس کامیاب حکمت عملی نے ان کے سیاسی مخالفین کو کافی مایوس

Read more

نہ عمران نہ نواز، بس بزدار بزدار

قبلہ ہارون رشید اور چوراہے والے حسن نثار صاحب کا حال دیکھ کر یہ جان لینا چاہیے کہ بندہ کسی کو بادشاہ بنانے کی خاطر تن من کی بازی لگاتے ہوئے اپنی زندگی بھی صرف کر دے تو بادشاہ بن جانے کے بعد وہ اس کا احسان نہیں مانتا بلکہ اسے ویسے ہی عزت و احترام سے حج کرنے بھیج دیتا ہے جیسے مغل اعظم نے بیرم خان کو بھیجا تھا۔ ساتھ بے دید ہو کر کہہ بھی دیتا ہے کہ خان بابا اب ایک گوشے میں بیٹھ کر اللہ اللہ کریں حکومتی معاملات میں دخل نہ دیں آپ کو ان چیزوں کی سمجھ نہیں ہے۔

Read more

کیا عمران خان تاریخ میں جگہ بنا سکتے ہیں؟

عمران خان کی اگر پچھلی بائیس سالہ جدوجہد کو دیکھا جائے تو وہ انصاف اور کرپشن کے گرد ہی گھومتی نظر آئے گی لیکن جب اقتدار ملا تو عمران خان کو بھی ان چیزوں کو نظر انداز کرنا پڑا۔ وزیراعظم عمران خان کبھی انصاف کبھی کرپشن تو کبھی موروثی سیاست کے خلاف نعرے لگاتے تھے لیکن اقتدار کے لیے انہیں سب چیزوں کے ساتھ کمپرومائز کرنا پڑا۔ وہ چاہے پرویز خٹک کی صورت میں ہو یا عبدالقادر کی صورت میں ۔ عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ہار کے ڈر سے الیکشن کو اوپن بیلٹ کروانا چاہا لیکن ان کا ڈر یقین میں بدل گیا اور حفیظ شیخ ہار گئے۔

Read more

کیا ہم واقعی گٹر میں رہ رہے ہیں؟

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے گزشتہ دنوں اپنے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ”لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں کسی گٹر میں رہ رہے ہیں۔“ اس دن سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی نظرثانی کی درخواستوں کی لائیو کوریج سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے منیر اے ملک کی بیماری کے باعث جسٹس قاضی فائز کو دلائل دینے کی اجازت دے دی تھی۔ اپنے دلائل کے آغاز میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت سے کہا کہ جہاں آپ کو محسوس ہو کہ میں حد پار کر رہا ہوں وہا‍ں مجھے روکا جائے، اس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ججز کی ایک ذمہ داری صبر اور تحمل کرنا بھی ہے، اگر کچھ لوگ آپ کے خلاف ہیں تو آپ کے حامی بھی ہیں۔

Read more

وہی تو ہے جو نظام ملک چلا رہا ہے

ایک زرداری سب پہ بھاری، زندہ ہے بھٹو، ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کامیاب ہو گیا، ہماری ٹکٹ کی بہت اہمیت ہے، ووٹ کو عزت مل گئی۔ ان نعروں نے آج کل ملک سر پر اٹھا رکھا ہے، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کارکن خوشی سے پاگل ہو رہے ہیں کہ سینٹ الیکشن میں اسلام آباد کی سیٹ پر حکومت کو شکست دیدی، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے امیدوار سید یوسف رضا گیلانی سینٹر منتخب ہو گئے، حکومت کا امیدوار وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ ہرا دیا گیا

کیا عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے، عوام بھی ایسے بھولے ہیں ہمیشہ آسانی سے بیوقوف بن جاتے ہیں اور انشاءاللہ مستقبل میں بھی بنتے رہیں گے، عوام کی عقل اتنی ہے کہ جو بھی مداری تماشا لگاتا ہے اس کے گرد اکٹھے ہو جاتے ہیں اور گھنٹوں تماشا دیکھتے رہتے ہیں کہ مداری پٹاری سے کچھ خاص چیز نکالے گا، طویل تماشے کے بعد مداری اپنا سامان لپیٹتا ہے اور آئندہ انہونی چیز نکالنے کا لارا لگا کر نکل جاتا ہے

Read more

کیا ہم ناکام ہو چکے ہیں؟

ادھر جب کہ سینٹ آف پاکستان کے انتخابات میں ووٹنگ جاری تھی تو ادھر ٹی وی پر کئی سینئر تجزیہ کار گھنٹوں بیٹھے ہمیں آپ کو جمہوریت کے فوائد بتاتے رہے۔ مچھروں کو بیٹھے چھانتے رہے، مگر ایک شب پہلے منظر عام پر آنے والی صاحبزادے کی ویڈیوز کو اونٹوں کی صورت نگلتے رہے۔ بتایا جاتا ہے کہ رات گئے صاحبزادہ زرداری صاحب کے عشائیے میں شریک تھا۔ کسی نے مگر ہمیں یہ نہیں بتایا کہ پکڑے جانے پر شرمسار تھا۔ نتیجے کا اعلان ہوتے ہی کئی ایک اینکر پرسنز کے بس میں اگر ہوتا تو ٹی وی سکرینیں پھاڑ کر باہر ہی نکل آتے۔ کئی ایک تو فرط جذبات سے چیخ اٹھے، ’یہ جمہوریت کی فتح ہے، یہ سیاست کی فتح ہے‘ ۔ بولے، برطانیہ میں یوں حکومتی امیدوار ہار جاتا تو وزیر اعظم کھڑے کھڑے مستعفی ہو جاتا۔ یہ نہیں بتایا کہ اگر برطانوی وزیر اعظم کی بیوی کے گلے میں آفت زدوں کی امداد کے لئے عطیہ کیا ہوا ہار دیکھا گیا ہوتا تو وزیر اعظم کا رد عمل کیا ہوتا! معاشرے کا رد عمل کیا ہوتا!

Read more

میں پوچھتا ہوں مدعی عدل کچھ تو بول

ریاست میں جمہوریت اور سیاست کے درمیان ایک عجیب سی کشمکش نظر آ رہی ہے۔ یہ معاملہ صرف ہمارے یہاں نہیں ہے بھارت میں بھی ایسی کیفیت ہے اور پھر امریکہ میں بھی سابق صدر ٹرمپ الزام لگا رہے ہیں کہ حالیہ انتخابات میں ان کے ووٹ کو چوری کیا گیا ہے۔ اب ووٹ کی چوری کو ثابت کیسے کیا جاسکتا ہے۔ ہمارے ہاں مسلم لیگ نواز، مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر سیاسی جماعتوں کا بھی ایسا ہی بیانیہ ہے۔ دوسری طرف امریکہ میں ہی سابق صدر کے خلاف کارروائی کا سلسلہ موقوف کر دیا گیا ہے۔

Read more

عمران خان ’چوروں کا سردار‘ نہیں ہو سکتا

قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پرجوش تقریر میں قوم کا اخلاق اور الیکشن کمیشن کا نظام درست کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن کی غیر موجودگی میں تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کے تعاون سے وہ 178 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے جو مطلوبہ اکثریت سے چھ ووٹ زیادہ تھے۔ اسپیکر اسد قیصر اور عمران خان کے حامیوں کو خوشی ہے کہ اس بار عمران خان کو پہلے سے دو

Read more

ویڈیو: سوال آپ کا جواب ہمارا

اعجاز حسین کا سوال: عمران خان کی حمایت جبر کا کرپٹ نظام تبدیل ہونے کی امید پر کی۔ مایوسی ہوئی تو آپ جیسے جمہوریت پسندوں کی تحریریں پڑھ کر ایک مرتبہ نون لیگ اور پی پی پی سے توقع رکھنے لگا کہ شاید سبق سیکھنے کے بعد ان میں تبدیلی ہو چکی ہو گی، لیکن اس کرپٹ سینیٹ انتخاب کو دیکھنے کے بعد سوچنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ کیا یہی وہ نظام ہو گا جس کا خواب آپ جیسے جمہوریت پسند دیکھ رہے ہیں۔ کیا مستقبل میں ایسے ہی انتخابات جیتے جائیں گے۔

رحمت علی رحمت کا سوال: جس طرح سیاسی اور معاشی حالات خراب ہو رہے ہیں، آپ کے نزدیک پاکستان کا مستقبل کیا ہو گا؟

Read more

عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کی تجویز

ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم حزبِ اختلاف کی جماعتیں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں۔

Read more

عمران خان پر اعتماد کا اظہار: ووٹنگ کے دن اسمبلی میں کیا مناظر دیکھنے میں آئے؟

جہاں عمران خان زیادہ تر موقع پر اپنے خیالات میں گم نظر آئے، وہیں متعدد ارکان ان کا دل بہلانے کے لیے نعرے بازی اور اپوزیشن مخالف بینر آویزاں کرنے سمیت مختلف کام کرتے رہے۔

Read more

جولیس سیزر، فینکس اور عمران خان

چند دن پہلے ہمیں جب بیٹھے بٹھائے کتابوں کی ہڑک اٹھی تو ہم Barnes & Nobel (بک سٹور) گئے، وہاں گھوم پھر کر کتابوں میں تو کچھ خاص نظر نہ آیا مگر ہماری نظر جولیس سیزر کے ایک ماربل کے مجسمے پر پڑی، اس کو یونہی ہاتھ میں لے کر دیکھا تو اس کی پشت میں سات سوراخ تھے اور ان سوراخوں میں سات پنسلیں فٹ تھیں، ہمیں یہ بہت پسند آیا اور اس کی صناعت نے اش اش کرنے

Read more

عمران خان اور پاکیٔ داماں کی حکایت

اخلاقیات کا دہرا معیار مقرر کریں گے تو ایسی ہی مضحکہ خیز صورت حال سے دوچار ہوں گے جس کا شکار وزیراعظم پاکستان ہوئے۔ اخلاقی قدروں کے دو پیمانے متعارف کروائیں گے تو یہی مشکل ہو گی جس کا سامنا وزیراعظم کر رہے ہیں۔ دوسروں کی غلطیوں پر جج اور اپنی انہیں غلطیوں کے لیے وکیل بننا شروع کریں گے تو کوئی آپ کی بات تسلیم نہیں کرے گا۔ سیاسی ضرورت کی خاطر خوب کو زشت اور زشت کو خوب

Read more

سینٹ کے انتخابی نتائج اور نئے سیاسی امکانات

سینٹ کے حالیہ انتخاب میں اسلام آباد کی نشست پر سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی اور حکومتی رکن حفیظ شیخ کی شکست نے پی ڈی ایم کی سیاست میں ایک نئی سیاسی جان ڈال دی ہے۔ اس کا کریڈیٹ یقینی طور پر آصف علی زرداری کو جاتا ہے کہ جو بھی سیاسی، انتظامی حکمت عملی انہوں نے اختیار کی اس کا نتیجہ حکومتی رکن کی ایک بڑی شکست کے طور پر سامنے آیا ہے۔ اگرچہ مجموعی نتائج پر

Read more

عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب، الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کی تجویز

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے ایوانِ زیریں (قومی اسمبلی) کے 178 ارکان کی حمایت کا ووٹ حاصل کر لیا ہے۔ تاہم حزبِ اختلاف کی جماعتیں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی کا حصہ نہیں بنیں۔

اسپیکر اسد قیصر کی زیرِ صدارت ہفتے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے عمران خان پر اعتماد کی قرار داد پیش کی۔

حزبِ اختلاف کے بائیکاٹ کی وجہ سے ایوان کی کارروائی کے دوران اپوزیشن بینچز خالی رہیں۔ حکومتی ارکان نے اسپیکر کی ہدایت کے مطابق ایک لابی میں جا کر وزیرِ اعظم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Read more

کس کو کس پر اعتماد ہے؟

وزیر اعظم بننے سے پہلے عمران خان پر سب کا اعتماد تھا کہ ان کا حلف لیتے ہی ملک میں ڈالروں کی ریل پیل ہوگی جو سامراجی قرض خواہوں کے منہ پر مار کر ملک کی معاشی اور اقتصادی آزادی کا اعلان کیا جانے والاہے۔ ورلڈ کپ جیت کر کرکٹ کو خیرباد کہنے کے ساتھ اپنی مرحومہ ماں کے نام پر کینسر ہسپتال بنانے کے ان کے اعلان کو ملنے والی پذیرائی نے صرف ان کے اندر خود اعتمادی پیدا

Read more

اعتماد کا ووٹ ملنے کے بعد ۔۔۔

پاکستان جمہوری اتحاد کے اس اعلان کے بعد  کہ اپوزیشن کے ارکان ہفتہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے، اب یہ بات تقریباً طے ہے کہ عمران خان حسب خواہش اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ اجلاس کے دوران معمول کی گرما گرمی اور الزام تراشی کا ماحول دیکھنے میں نہیں آئے گا۔ تاہم سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد عمران خان اطمینان سے حکومت

Read more

عمران خان کے اقتدار کی سیڑھی

مرحوم پولیس افسر اسرار احمد نے مجھے یہ واقعہ اپنی وفات سے کچھ عرصہ قبل مارچ 2017 میں لاہور میں سنایا تھا جسے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں تاریخی فتح کے بعد قارئین کی دلچسپی کیلئے یہاں بیان کررہا ہوں۔ 21نومبر 2002کو پارلیمنٹ کا اجلاس جاری تھا۔ طاقتور فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف نے ملک میں عام انتخابات منعقد کروائے تھے اور اب نئے وزیراعظم کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کے ایوان میں کارروائی جاری تھی۔ مسلم لیگ ق

Read more

وزیراعظم عمران خان آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں گے، اپوزیشن کا بائیکاٹ

پاکستان کی قومی اسمبلی میں سنیچر کو اس بات کا فیصلہ ہو رہا ہے کہ آیا اس کے ارکان کی اکثریت کو ملک کے وزیراعظم عمران خان پر اعتماد ہے کہ نہیں جبکہ اپوزیشن نے اس اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔

Read more

سینیٹ الیکشن، ’سیاسی سپر اوور شروع‘

پہلی گیند نو بال ہوئی اور حفیظ شیخ کی شکست کے طور پر اپوزیشن کو فری ہٹ مل گئی۔ کہیں صادق سنجرانی کی بطور سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کی نامزدگی دوسری نو بال اوراپوزیشن کے لیے ایک اور فری ہٹ ثابت نہ ہو جائے۔

سینیٹ انتخابات کی رات عجب سماں تھا۔ اسلام آباد کی مرگلہ پہاڑیوں کے دامن میں سابق صدر زرداری اپنی رہائش گاہ ’زرداری ہاؤس‘ میں یوسف رضا گیلانی کے ساتھ براجمان، بلاول بھی موجود، ارد گرد اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں کا جھرمٹ۔

Read more

عمران خان: وزیرِاعظم کا پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی کو خط، اعتماد کا ووٹ دینے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو ہدایت کی ہے کہ اگر کسی رکن نے اعتماد کے ووٹ کے دوران ووٹنگ سے اجتناب کیا یا پارٹی ہدایات کے خلاف ووٹنگ کی تو انھیں پارٹی سے باغی قرار دے کر ان کے خلاف الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھجوایا جا سکتا ہے۔

Read more

وزیراعظم اور ریس کا بدقسمت گھوڑا

چلیں ڈسکہ میں جو ہوا اس کے بعد وزیراعظم کا سینیٹ میں حفیظ شیخ کے الیکشن پر نروس ہونا تو بنتا تھا، لیکن اب عدم اعتماد کے موقعے پر وہ اتنے ہی زیادہ نروس ہو گئے ہیں جتنا وہ بدقسمت گھوڑا تھا جو ریس میں اکیلا دوڑ کر بھی ہار جایا کرتا تھا۔ حالانکہ ہماری رائے میں تو انہیں گھبرانا نہیں چاہیے، ہمیں تو ان کی جیت پکی لگتی ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کا کوئی رکن اسمبلی میں نہیں جائے گا۔ یعنی ووٹنگ میں صرف وزیراعظم کی پارٹی کے لوگ اور حامی موجود ہوں گے۔ اگر پھر بھی پانچ دس ووٹ وزیراعظم کے خلاف پڑ گئے یا غیر حاضر ہو گئے تو غضب ہو جائے گا۔ وزیراعظم کے کل ووٹ 172 سے کم ہو جائیں گے یعنی عدم اعتماد ہی سمجھیں۔ اس کے بعد اپوزیشن کے لیڈر ان کے سامنے آئیں گے تو اپنی مونچھوں کو بل دے دے کر مسکراتے رہیں گے۔

Read more

عمران خان کا فیصلہ دانشمندانہ ہے یا عاجلانہ؟

عمران خان نے بروز جمعرات 4 فروری 2021 شام 6 بجکر 45 منٹ ہر ٹی وی ناظرین سے خطاب کیا۔ ویسے تو ان کے خطاب سے قبل جو اعلان ہوا تھا ، اس کے مطابق انھیں ٹی وی ناظرین سے نہیں، قوم سے خطاب کرنا تھا لیکن ممکن ہے کہ قوم کو مخاطب کرنے کا ان کا ارادہ یا تو اچانک بدل گیا ہو یا ارادے بدل دینے والوں نے بدل دیا ہو۔

جب کوئی حکمران قوم سے خطاب کرتا ہے تو اس کے آداب کافی مختلف ہوا کرتے ہیں، قومی ترانے اول و آخر بجائے جاتے ہیں، خطاب سے قبل تلاوت کی جاتی ہے، ترجمہ سنایا جاتا ہے اور جو تقریر ہوتی ہے اس میں قوم کے لئے مسائل اور ان کے حل کے لئے منصوبہ بندیوں کا ذکر کیا جاتا ہے ، لیکن آج کے خطاب میں ایسا کچھ بھی نہیں تھا بلکہ ان کے خطاب کا انداز ماضی کے چوہدری نثار کا سا تھا کہ وہ جب بھی کوئی پریس کانفرنس کرتے، یوں لگتا جیسے محلے کی کوئی خاتون گھر گھر جا کر ہمیشہ اپنی بہو بیٹیوں کی برائیاں کرتی رہتی ہو اور ایسی مظلومانہ زندگی گزار رہی ہو جس کے بڑھاپے کے سارے سہارے چھین لئے گئے ہوں اور جوان اولاد اس کا بڑھاپا خراب کرنے کے درپے ہو۔

Read more

قوموں کی زندگی میں مسلسل کوشش کی اہمیت

ایک شخص سمندر کنارے چہل قدمی کر رہا تھا۔ اس نے دیکھا کہ دور ایک نوجوان ساحل کے ایک خاص حصے پر بار بار نیچے جھکتا، کوئی چیز اٹھاتا اور اس کو سمندر میں پھینک دیتا۔ چلتے چلتے وہ نوجوان کے قریب پہنچ گیا۔ اب وہ کیا دیکھتا ہے کہ ساحل کے اس حصے میں سمندر کنارے ہزاروں مچھلیاں تڑپ رہی ہیں شاید کسی بڑی موج نے انہیں سمندر سے نکال کر ریت پر لٹا دیا ہے اور وہ نوجوان

Read more

اقتدار کی رگوں میں دوڑتی تبدیلی

ہمارے ہاں ادب کی طرح سیاست کو بھی صحیح حیثیت نہیں دی گئی اور بدقسمتی سے سیاست دانوں کو بدترین مخلوق ثابت کرنے کا سلسلہ بہت پہلے شروع ہو گیا تھا۔ حال ہی میں عظیم روسی ادیب چیخوف (Chekhov) کی ایک تحریر میری نظر سے گزری ہے۔ وہ لکھتے ہیں ”ادب پارٹی آفس ہے نہ کھلنڈروں کی تفریح گاہ ہے، نہ تھکے ماندوں کی پناہ گاہ۔ ادب ایک ایسا نگارخانہ ہے جس کی رونق ان تصویروں سے ہے جو انسانی زندگی کے تجربات کا بیان ہوتی ہیں، اس لئے فن کار کی دلچسپیاں جتنی رنگا رنگ اور ہمہ گیر ہوں گی، اتنا ہی اس کا فن جاندار اور متنوع خصوصیات سے تابناک ہوگا“ ۔

Read more

شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے: تنقید پر الیکشن کمیشن کا جواب

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم عمران خان کی سینیٹ انتخابات سے متعلق تنقید مسترد کر دی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔

سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر شکست کے بعد وزیرِ اعظم اور حکومتی وزرا کی جانب سے الیکشن کمیشن پر تنقید کی جا رہی تھی۔

کمیشن نے جمعے کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اراکین اور وزیرِ اعظم کا خطاب سن کر دکھ ہوا۔ ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے۔

Read more

عمران خان کی تقریر پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل: ’ہر سیاسی جماعت اور شخص میں شکست تسلیم کرنے کا جذبہ ہونا چاہیے‘

الیکشن کمیشن آف پاکستان کا سینیٹ انتخابات کے نتائج پر حکومتی اعتراض اور وزیرِ اعظم کے الزامات پر سخت ردعمل سامنے آیا ہے۔ جمعے کے روز ای سی پی نے ایک اہم میں الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں شفافیت سے متعلق وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کے الزامات مسترد کر دیے ہیں۔

Read more

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا

وزیر اعظم کو مکمل یقین ہے کہ وہ قومی اسمبلی سے کل اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ یہاں بس یہ بات یاد رکھنا ضروری ہے کہ وزیر اعظم کو یہ بھی پختہ یقین تھا کہ حفیظ شیخ سینٹ میں جیت جائیں گے۔ وزیر اعظم کو مکمل اعتماد تھا کہ وہ نوشہرہ کی نشست بھی جیت جائیں گے۔ وزیر اعظم کو یہ بھی مکمل اعتماد تھا کہ وہ تمام تر سرکاری مشینری استعمال کر کے ڈسکہ کی سیٹ جیت جائیں گے۔ وزیر اعظم کو تو وزیر آباد سے بھی فتح کی نوید سنا دی گئی تھی۔ لیکن ہر دفعہ ان کے اعتماد نے ان کو دھوکہ دیا

Read more

جب ایک اور پاکستانی وزیراعظم نے اعتماد کا ووٹ لیا تھا

1993 اور 2021 میں ممکنہ طور پر ہونے والے اعتماد کے ووٹ میں کیا فرق ہے؟ اس سوال پر ان کا کہنا تھا کہ یہ کارروائی آئین کی دفعہ 91 شق 7 کے تحت ہو رہی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ صدر مملکت کو اب یہ اعتماد نہیں رہا کہ وزیر اعظم کو ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ واقعہ پہلی بار ہو رہا ہے اور وہ بھی ایسی کیفیت میں کہ جب ملک کے صدر اور وزیر اعظم دونوں کا تعلق ایک ہی جماعت سے ہے۔

Read more

وزیر اعظم کا قوم سے خطاب: عمران خان کی تقریر نے کسی کو رلا دیا تو کوئی متاثر نہ ہو سکا

پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے سے قبل وزیر اعظم عمران خان کے قوم سے خطاب نے کسی کو ’رُلا دیا‘ تو کوئی ان کے بیانیے سے زیادہ متاثر نہ ہو سکا۔

Read more

پاکستان کی ٹیکسٹائل انڈسٹری انڈیا سے دھاگہ کیوں درآمد کرنا چاہتی ہے؟

انڈیا سے سوتی دھاگے کی درآمد کے بارے میں پاکستان کے زرعی شعبے کو فی الحال کوئی خدشات لاحق نہیں تاہم اس شعبے کے ماہرین کے مطابق اگر زیادہ دھاگہ درآمد کر لیا گیا تو اگلے سال کاٹن کی قیمت کم ہو گی۔

Read more

گیلانی: فخر امام ٹو ہو جائے گا

گزرے اتوار کی دوپہر تک مجھے کامل یقین تھا کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینٹ کی خالی ہوئی نشست پر ڈاکٹر حفیظ شیخ کو شکست دینے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ اس دن کی شام سے مگر پنجابی محاورے والی ”ٹلیاں“ کھڑکنا شروع ہو گئیں۔ پیغام یہ ملا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہوئے معاہدے کو برقرار رکھنے کے لئے شیخ صاحب کو ایوان بالامیں بھیجنا عمران حکومت ہی کی نہیں ریاست پاکستان کی ”مجبوری“ بھی ہے۔ اشاروں کنایوں میں اس کا ذکر بھی کر دیا۔ منگل کی دوپہر لیکن ایک انتہائی ”باخبر“ دوست سے ملاقات ہو گئی۔ وہ مصررہے کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عمران حکومت سے وابستہ 16 کے قریب اراکین اسمبلی ”کسی نہ کسی صورت“ حفیظ شیخ کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ بدھ کی شام وہ درست ثابت ہو گئے۔

Read more

گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے

پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں بدھ کی روز ہونے والے انتخابات خاصی اہمیت بنا چکے تھے، کیونکہ اس دفعہ تمام مخالف جماعتوں نے ایک دوسرے کے امیدوار کو ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا، اور یہ بات حکمران جماعت پی ٹی آئی کے لیے پریشان کن تھی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم نے اسلام آباد کی ہاٹ سیٹ پر اپنا مشترکہ امیدوار، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بنایا، جو کہ حکومتی امیدوار، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ

Read more

اعتماد کے ووٹ سے پہلے مایوس عمران خان کا خطاب

سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی غیر متوقع کامیابی کے بعد سرکار دربار کے خبری صحافی بتارہے تھے کہ عمران خان کی پیٹھ ننگی ہے، اب اس پر ’مہا دیو‘ کا دست شفقت نہیں ہے۔ اب انہیں جو کرنا ہے یا لڑنا ہے، وہ اپنے برتے پر ہی کرنا پڑے گا۔ وزیر اعظم نے شام کو قوم سے خطاب کرتے ہوئے تمام ’اختیار و اقتدار‘ ہاتھ میں ہونے کے باوجود ’بدعنوانوں کے خلاف‘ قوم کو سڑکوں پر نکالنے کا

Read more

سینیٹ انتخابات اور مہنگائی کا جن

بدترین معاشی حالات کے دوران اپوزیشن کے وہ ارکان جو غریب کی لاچاری اور معیشت کی زبوں حالی پر کم از کم بات تو کرتے تھے اب وہ سینیٹ الیکشن میں سید یوسف رضاگیلانی کی فتح کو عوام کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ اگر اس مفروضے کو مان لیا جائے اور یہ بھی فرض کر لیا جائے کہ وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا گیا ہے۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آنے والے وقت میں

Read more

عمران، نواز، زرداری: سیاست کے تھری بِگز

ایک دور تھا جب بین الاقوامی سیاست میں ”تھری بگز“ ( THREE BIGS) کی طوطیاں بولتی تھیں۔ ہمارے ہاں بھی تھری بگز ہیں جن کی نہ صرف طوطیاں بولتی ہیں بلکہ وہ دوسروں کے طوطے اڑانے میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔ حروف کو دیکھیں تو ثابت ہو گا کہ جہاں عمران مکمل ہوتا ہے ، اس ”ن“ سے نواز شروع ہوتا ہے اور جس ”ز“ پہ نواز کی تکمیل ہے اسی ”ز“ سے زرداری کا آغاز ہے۔ اسی لیے زرداری

Read more

وزیر اعظم کو اپنی پالیسی بدلنا ہو گی

سینٹ الیکشن 2021 ء گیلانی نے میدان مار لیا۔ جمہوریت اسی عمل کا نام ہے جہاں بندوں کو گنا جاتا ہے، یہ نہیں دیکھا جاتا کہ وہ کون ہیں، کیا کرتے رہے، کیوں ساتھ ہیں وغیرہ وغیرہ اور یہی کچھ سینٹ الیکشن میں عملی طور پر سامنے آیا۔ سارے اندازے، تمام تجزیے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ ایک ہفتہ قبل میں نے اپنے بعنوان ”کون مارے گا میدان“ میں لکھا تھا ”کہ سید یوسف رضا گیلانی سابق وزیر اعظم، وزیر

Read more

ایم آرڈی سے پی ڈی ایم تک: سیاسی اتحاد اور پیپلز پارٹی کا کردار

تقسیم ہندوستان کے بعد روز اول ہی سے پاکستان سیاسی بے یقینی کا شکار رہا ہے اور اس دوران کئی سیاسی اتحاد بنے، کئی بنائے گئے۔ کئی سیاسی پارٹیاں بنی اور کئی بنائی گئی۔ 80 کی دہائی سے لے کر اب تک پاکستان پیپلز پارٹی ملک کی اہم سیاسی طاقت کی حیثیت میں ایسے کئی اتحادوں کا حصہ اور کچھ اتحادوں سے الگ تھلگ نظر آتی رہی ہے۔ لیکن میرے خیال میں ان اتحادوں میں کم و بیش پیپلز پارٹی

Read more

جاگتے رہو… سب جھوٹ!

اکتوبر 2020 کو وزیر اعظم کے نیشنل سیکورٹی  کے مشیر خاص اور چیئرمین سٹرٹیجک پلاننگ نے ہندوستان کے اینکر پرسن کرن تھاپڑ جو وزیر اعظم عمران خان کے دوست ہیں سے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ہندوستان کی جانب سے ان سے رابطے کیے گئے ہیں ۔انہوں نے بات چیت کے لئے چند بنیادی شرائط بیان کیں جیسے، ہندوستان کا یکطرفہ 5 اگست 2019 کے اقدام  کا واپس کرنا، 27 فروری 2019 کو پاکستان پر ہوائی حملے کی کوشش پر

Read more

سینیٹ الیکشن اور گیلانی صاحب کی کامیابی

بالآخر سینٹ الیکشن بھی ہو گئے۔ ویسے تو سینٹ الیکشن معمول کی ہی کارروائی سمجھی جاتی ہے لیکن اس بار سینٹ الیکشن نے اہمیت اختیار کی ہے اور اس کی وجہ حکومت کی طرف سے ان کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ اور پی ڈی ایم / اپوزیشن کی طرف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ یوسف رضا گیلانی چونکہ پی ڈی ایم / اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار تھے

Read more

کون بنے گا چیئرمین سینیٹ؟ حکومت سنجرانی اور پیپلزپارٹی گیلانی کے لیے سرگرم

پاکستان کے سینیٹ انتخابات میں گو کہ حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) ایوان بالا کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ تاہم اب بھی حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے اراکین کی تعداد ایوان میں اس سے زیادہ ہے۔

سینیٹ انتخابات کے ہنگامہ خیز نتائج کے بعد اب سیاسی جماعتوں کی نظریں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب پر مرکوز ہو گئی ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی اسلام آباد سے کامیابی کے بعد تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے بھی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت مقابلہ ہو گا۔

Read more

عمران خان: پاکستانی وزیرِ اعظم کا سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد قوم سے خطاب، الیکشن کمیشن پر تنقی

وزیرِ اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں الیکشن کمیشن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارے نے ’ملک کی جمہوریت اور اخلاقیات کو نقصان پہنچایا ہے‘۔ وزیر اعظم کے مطابق اپوزیشن کا مقصد یہ تھا کہ سینیٹ انتخابات کے نتائج کو استعمال کرتے ہوئے ’حکومت پر عدم اعتماد کی تلوار لٹکا دیں‘۔

Read more

سینٹ الیکشن: ’آپ کو فلمیں دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے، پاکستان کی سیاست ہی کافی ہے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس کے اچانک ملتوی کیے جانے پر اسلام آباد میں افواہوں کا بازار گرم ہو گیا اور پی ٹی آئی کے حامی اور مخالف اپنے اپنے تجزیے کرتے رہے۔

Read more

حفیظ شیخ: ہر موڑ پر کوئی نہ کوئی گھات ہو گئی

سینیٹ کے انتخابات میں ایک مقابلہ باقی سب کو گہنا گیا۔ اسلام آباد کی جنرل سیٹ سے تحریک انصاف کے حفیظ شیخ کا مقابلہ پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی سے تھا۔ اس سیٹ کا حلقہ انتخاب قومی اسمبلی تھا اور ظاہر ہے کہ وہاں تحریک انصاف کے حامیوں کی اکثریت ہے جو وہ حکومت بنائے بیٹھی ہے۔ ایسے میں تحریک انصاف کے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کا جیتنا یقینی تھا۔ اوپر سے ان کی شہرت بھی ایسی ہے کہ انہیں عالمی مالیاتی اداروں کا حمایت یافتہ قرار دیا جاتا ہے۔ یعنی جیت بالکل ہی یقینی تھی۔

سوال یہ ہے کہ حفیظ شیخ تو اچھے بھلے خزانے پر وزیر بنے بیٹھے تھے، انہیں الیکشن لڑنے کی ضرورت ہی کیا تھی؟ بتایا جاتا ہے کہ کابینہ میں ایک ناراضگی پائی جاتی ہے کہ عوام کے منتخب کردہ وزیروں کی وہ طاقت نہیں ہے جو غیر منتخب وزیر مشیر رکھتے ہیں۔ غیر منتخب افراد عوام کو جوابدہ نہیں ہوتے جبکہ ان کے اقدامات کا جواب منتخب نمائندوں کو اپنے اپنے ووٹر کو دینا پڑتا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ حفیظ شیخ کے معاملے میں اسی اعتراض کو دور کرنے کی خاطر کپتان نے انہیں منتخب کروانے کا فیصلہ کیا۔

Read more

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ: عمران خان کا نپا تلا قدم یا بند گلی کا راستہ؟

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سینیٹ انتخاب کے بعد اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سنیچر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن وزیر اعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہی ہے تو ایسے میں کیا وزیر اعظم کا اعتماد کا ووٹ لینے کا اعلان ایک نپا تلا قدم ہے یا یہ وزیر اعظم کو کسی بند گلی کی طرف لے کر جا رہا ہے؟

Read more

غیر متوقع جیت اور متوقع مشکلات

سینیٹ انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد سے امیدوار بنانے، ان کی لابنگ کرنے اور پہلے دن سے آخری وقت تک پر امید رہنے والے آصف زرداری بجا طور پر یہ دعویٰ کر سکتے ہیں ان کی بچھائی ہوئی سیاسی بساط میں وہ کامیاب ہوئے ہیں۔ پڑھیے سہیل وڑائچ کا کالم۔

Read more

سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر

بدھ تین مارچ 2021کی صبح اُٹھا ہوں۔ قومی اسمبلی کے ایوان میں اسلام آباد کے لئے مختص سینٹ کی دو نشستوں کے لئے پولنگ شروع ہوچکی ہے۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ میں اپنے ذہن میں آئے کسی بھی موضوع پر عجلت میں ایک ’’ڈنگ ٹپائو‘‘ کالم لکھتا اور اسے دفتر بھجواکر پارلیمان کا رُخ کرتا۔حقیقت مگر یہ ہے کہ کالم لکھنے کو بھی جی نہیں چاہ رہا۔ کاہلی میرا عمومی رویہ ہے۔رپورٹنگ کے حوالے سے تاہم کبھی سستی

Read more

سینیٹ الیکشن میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کا ووٹ مسترد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کئی لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ اتنے عرصے سے رکنِ پارلیمان رہنے والے شہریار آفریدی اس اہم موقع پر یہ غلطی کیسے کر سکتے ہیں۔ اس پر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا عملہ ان کی رہنمائی کرنے میں ناکام رہا۔

Read more

وزیر اعظم عمران خان کا باؤنڈری پر پکڑا گیا سیاسی چھکا

اسلام آباد سے وزیر خزانہ حفیظ شیخ کے مقابلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امید وار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ جمہوری روایات کے عین مطابق ہے اور جرات مندانہ اعلان ہے۔ تاہم یہ کہنے میں بھی مضائقہ نہیں ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف خود یہ صورت حال پیدا کرنے کا سبب بنے ہیں۔ یوسف رضا گیلانی کی

Read more

سنیٹ انتخابات: 1985ء کے بعد پارلیمانی تاریخ کا سب سے بڑا اپ سیٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما اور پی ڈی ایم کے متفقہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے 169 ووٹ لے کر اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن میں حکومتی امیدوار عبدالحفیظ شیخ کو شکست دے دی۔ انہوں نے 340 ووٹوں میں سے 169 جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عبدالحفیظ شیخ نے 164 ووٹ حاصل کیے۔ ریٹرننگ افسر نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سات ووٹ مسترد ہوئے۔ ایوان بالا کے انتخاب میں جنرل نشست پر یہ سب

Read more

سینیٹ الیکشن، مریم کے لندن جانے پر قیاس آرائیاں

پاکستان کی پارلیمان کے ایوان بالا سینیٹ کی اسلام آباد سے واحد خالی ہونے والی نشست پر ووٹنگ کے دوران قومی اسمبلی کے ارکان مریم نواز کے لندن جانے کے بارے میں قیاس آرائیاں کرتے رہے۔

Read more

آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

پاکستان کے تحریری آئین پر سرسری نگاہ بھی ڈالیں توہماری قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں بیٹھا ہر شخص ’’صادق اور امین‘‘ ہے۔ہماری سیاسی تاریخ میں البتہ ایک شخص -نواز شریف-سپریم کورٹ کو اس ضمن میں قائل نہ کرپایا۔ جرائم پیشہ مافیا کا سرغنہ قرار پاتے ہوئے وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوا۔ یہ ’’سعادت‘‘ جہانگیر خان ترین کو بھی نصیب ہوئی۔ ان دو اصحاب کے علاوہ منتخب ایوانوں میں بیٹھے تمام افراد نظر بظاہر ’’صادق اور امین‘‘ ہی شمار ہوتے ہیں۔

Read more

سینیٹ الیکشن ، آج کڑا امتحان !

آ ج سینٹ کے انتخابات ہو رہے ہیں لیکن ماضی کے برعکس اس بار سینٹ کے طریقہ انتخاب کہ خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہوں یا کھلے بیلٹ کے ذریعے کے گہرے بادل سیاسی افق پر چھائے رہے، اس کی وجہ وہ صدارتی ریفرنس تھا جس میں سپریم کورٹ سے سینٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کی رائے مانگی گئی تھی ۔ صدارتی ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ خفیہ بیلٹ سے الیکشن کی شفافیت متاثر ہوتی ہے اس لیے

Read more

گیلانی کا بیٹا ووٹ اور سپریم کورٹ کا جج انصاف مانگتا ہے

یوں تو سیاسی حدت کی وجہ سے پاکستان میں ہر روز ہی بھرپور اور دلچسپ ہوتا ہے لیکن سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی ہاتھا پائی ، یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی پر ووٹوں کی سودے بازی کے الزامات اور الیکشن کمیشن کی طرف سے بدھ کو منعقد ہونے والے سینیٹ انتخاب سپریم کورٹ کے حکم کے بعد ’پرانی طرز‘ پر ہی کروانے کے اعلان نے آج خبروں میں خوب رونق لگائی۔ اس دوران سپریم

Read more

پاک اسرائیل تعلقات: حقیقت یا سراب؟

گزشتہ چند ماہ سے ایک بار پھر شدت سے ہمارے عسکری، سفارتی اور سیاسی گلیاروں میں یہ بحث شروع ہو چکی ہے کہ پاکستان اور اسرائیل تعلقات قائم ہونے چاہئیں یا نہیں؟ یہ بلاشبہ ایک ایسا متنازع مگر دلچسپی سے بھرپور موضوع رہا ہے جس کی بازگشت اکثر و بیشتر ہمارے سماج میں سنائی دیتی رہی ہے۔ اس ضمن میں چند اہم سوالات بھی ابھرتے ہیں کہ کیا تل ابیب کو ماننے کا فیصلہ اسلام آباد کے لئے مفید ثابت

Read more

پختونخوا کے سینیٹ انتخابات میں پیسے کا کردار

قریبا تین دہائیوں سے مسلسل مینڈیٹ بکنے کی خبروں میں رہنے والے خیبرپختونخوا میں سیاسی جماعتوں نے 3 مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات کے لئے اپنی منصوبہ بندی مکمل کرلی ہے جن کا مقصد ایک ہی ہے کہ نہ صرف ”اپنوں“ کا ووٹ کہیں اور جانے سے بچایا جائے بلکہ کسی طریقے سے مخالفین کا ووٹ بھی حاصل کیا جائے۔

لیکن صورتحال اتنی سادہ بھی نہیں جتنی دکھائی دے رہی ہے۔ اب کی باران میں بظاہر سب سے زیادہ پریشان دو تہائی اکثریت کی حامل حکومتی جماعت تحریک انصاف ہے جسے ایک سو پینتالیس کے ایوان میں چورانوے اپنے اور اتحادی ”باپ“ (بلوچستان عوامی پارٹی) کے چار اور اسمبلی میں موجود چار آزاد اراکین میں سے بعض کی حمایت بھی حاصل ہے۔ آسان اور عوامی زبان میں بات کی جائے تو حکومت کو اپنے ان 100 ووٹوں کے ساتھ خوشی خوشی سینہ ٹھونک کر میدان میں اترنا چاہیے تھا کہ چاہے ان کا امیدوار جیسا بھی ہو، ان کے ”مخلص، بے باک، نہ بکنے اور نہ جھکنے والے“ منتخب ایم پی ایز انہیں صرف پارٹی کے ساتھ تعلق کی وجہ سے کامیاب کر ہی دیں گے۔

Read more

پرُسکون اپوزیشن اور بے چین حکومت

سینیٹ الیکشن کا میدان بس سجنے کو ہے اور یہ میلہ کون جیتے گا یہ تو 3 مارچ کو ہی معلوم ہو گا۔ تمام سیٹوں کا مقابلہ اپنی جگہ مگر حقیقی مقابلہ تو سابق وزیراعظم اور منجھے ہوئے سیاستدان یوسف رضا گیلانی اور عبدالحفیظ شخ کے درمیان ہے۔ اس مقابلے کی اہمیت بالکل ایسی ہی ہے جیسے ورلڈ کپ میں پاکستان انڈیا کے میچ کی ہوتی ہے۔ یہ مقابلہ صرف پی پی کا پی ٹی آئی سے نہیں بلکہ یہ

Read more

راہل گاندھی: کانگریس پارٹی رہنما کے ’ڈنڈ‘ کیا انڈیا میں کسی نئی سیاسی کروٹ کا اشارہ ہیں؟

راہل گاندھی نے گذشتہ ایک ہفتے میں سکوبا ڈائیونگ سے لے کر سکس ایبس، مارشل آرٹ اور پش اپس کر کے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ بہت سے ٹوئٹر صارفین نے لکھا ہے راہل گاندھی کی ان سرگرمیوں سے بی جے پی آئی ٹی سیل میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔

Read more

سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

سینٹ کی اس ماہ خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخاب سے عین 48 گھنٹے قبل سپریم کورٹ آف پاکستان نے بالآخر اس رائے کا اظہار کردیا کہ مذکورہ انتخاب کھلی یعنی Open پولنگ کے ذریعے منعقد نہیں کروائے جا سکتے۔ ہمارے تحریری آئین کا آرٹیکل 226صراحتاََ خفیہ ووٹنگ کا تقاضہ کرتا ہے۔ اس میں ترمیم کئے بغیر آپ کوئی ایسی راہ دریافت نہیں کرسکتے جو واضح انداز میں بتاسکے کہ کونسے رکن قومی یا صوبائی اسمبلی نے سینٹ کے

Read more

منگو کوچوان کی سادہ لوحی اور حسن ناصر کی ملاقات

سعادت حسن منٹو کے لافانی افسانے ’نیا قانون‘ کے مرکزی کردار منگو کوچوان کو تعارف کی ضرورت نہیں۔ ایک سادھارن محنت کش ہے جس نے ہندوستان میں ’نیا قانون‘ نافذ ہونے کی خبر کو اپنی دبی ہوئی خواہشوں کا رنگ دے لیا ہے۔ ذاتی تجربے سے منگو پر انکشاف ہوتا ہے کہ نئے قانون میں کچھ بھی نیا نہیں۔ وہی فیض صاحب کا من موہنا انکسار، ہم سادہ ہی ایسے تھے، کی یوں ہی پذیرائی۔ دلچسپ بات یہ کہ ایک

Read more

سپریم کورٹ کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنایا جائے

حکومت کے نمائندوں کو اس بات کی داد تو دینا پڑے گی کہ وہ کسی غیر موافق رائے پر بھی بدمزہ نہیں ہوتے بلکہ شکست میں بھی فتح کے مزے لینے کا فن جانتے ہیں۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کی طرف سے سینیٹ انتخابات کے بارے میں صدارتی ریفرنس کو مسترد کر دیا گیا۔ پانچ میں سے چار ججوں نے رائے دی ہے کہ سینیٹ انتخابات آئین کی شق 226 کے تحت ہی منعقد ہوسکتے ہیں۔ یعنی خفیہ

Read more

ڈاکٹر امجد ثاقب امید کا روشن ستارہ

سیاسی منظر نامہ مایوسی کے گھٹا ٹوپ اندھیروں میں ڈوبا ہوا ہے۔ ‎انتخابات جمہوری نظام کی بنیاد اور اساس ہوتے ہیں جمہوریت کا حسن کہلاتے ہیں اور پاکستان میں یہی انتخاب جمہوریت کا منہ کالا کر رہے ہیں۔ کیا عجب معاملہ آن پڑا ہے کہ پارلیمانی نظام کو ہی داؤ پر لگا دیا گیا ہے اور آزمودہ کار سیاستدان بگڑے بچوں کی طرح ریت کے گھروندے بنانے اور گرانے کا کھیل کھیل رہے ہیں۔ ‎ایوان بالا یعنی سینیٹ کا انتخاب

Read more

سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہی ہوں گے: سپریم کورٹ

ویب ڈیسک — سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس پر اپنی رائے دیتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔ اعلیٰ عدالت نے قرار دیا کہ ووٹنگ میں کس حد تک سیکریسی ہونی چاہیے یہ تعین کرنا الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

سپریم کورٹ کی رائے کے بعد صدرِ پاکستان عارف علوی کی جانب سے سپریم کورٹ کو بھجوایا گیا ریفرنس مسترد ہو گیا ہے۔

Read more

جو بائیڈن پاکستان کو نظرانداز کر رہے ہیں اور چینی صدر کا دورہ بھی موخر ہو سکتا ہے

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال پورے ہو رہے ہیں اور یہ خوش آئند امر ہے کہ پاکستانی معاشرے میں جس امر پر اختلاف موجود نہیں ہے ان میں چین سے دوستی سرفہرست ہے۔ پاکستان میں چین سے قریبی تعلقات قائم کرنے کی افادیت کی حوالے سے مثبت رائے چینی انقلاب کے روبہ عمل میں آنے کے ساتھ ہی ہو گئی تھی اور اس کا اثر دونوں قوموں کی اجتماعی نفسیات پر بہت گہرا موجود ہے۔ یہ صرف لفاظی نہیں ہے بلکہ جب 2015 میں چینی صدر شی نے اپنا پاکستان کا پہلا دورہ کیا تو انہوں نے اس حوالے سے ایک مضمون تحریر کیا کہ جس میں انہوں نے اپنے جذبات یوں بیان کیے۔

Read more

قومی حکومت: اتحاد کی بجائے انتشار کا سبب بنے گی

پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں قومی حکومت کے قیام کا اشارہ دیا ہے تاکہ عوام کو درپیش مسائل حل کئے جاسکیں۔ اسلام آباد میں پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے دعویٰ کیا کہ’ پی ڈی ایم جس قومی حکومت کے لئے کوشاں ہے، وہ قوم کو درپیش مسائل حل کرنے پر توجہ دے گی۔ تمام مسائل پارلیمنٹ میں حل کئے جائیں

Read more

ڈسکے میں جھرلو کا ڈسکو

آج کے ڈیجیٹل دور میں انتخابی دھاندلی کی سائنس اتنی آگے جا چکی ہے کہ دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ، تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو ہی سکہ رائج الوقت ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم

Read more

ڈرٹی پالیٹکس، عمران خان اور حسن نثارکے خطبات

حکومت کی نیت کیا ہے اس سے قطع نظر عوام کو یہ جاننے کا حق تو دیا جائے کہ کون کس کا آدمی ہے۔ پرویز مشرف اور عمران خان نے تو گھڑمس ہی مچا دیا ہے ایسے آدمی سیاست میں لے کر آئے ہیں جو سیاسی نظریات تو دور کی بات ہے۔ ان کی اپنی کوئی سوچ نہیں ہے۔ محض ہوا کا رخ دیکھ کر چل پڑتے ہیں۔ سیاست اوراخلاقیات کی ایسی مٹی پلید کی ہے کہ اچھے بھلے جذباتی

Read more

عبدالحفیظ شیخ یا یوسف رضا گیلانی، جیت کس کی ہو گی؟

سینیٹ انتخابات 2021ء کے لیے میدان سج چکا ہے، تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔ مقابلہ دو فریقوں کے درمیان ہے یعنی حکومتی اتحاد اور پی ڈی ایم ۔ پی ڈی ایم بنیادی طور پر حکومت گرانے اور عمران خان کو گھر بھیجنے کے لیے بنایا گیا تھا، حکومت گرانے کی ابتدائی تدابیر جلسے جلوس، ریلیاں، احتجاج ایک ایک کر کے ناکام ہوتی گئیں یہاں تک کہ ضمنی انتخابات اور پھر سینیٹ کے انتخابات سر پر آ گئے۔ پی

Read more

چترال کے مراد کا خون کس کے ہاتھ پر تلاش کروں؟

تحریر: ریٹائرڈ کرنل اکرام اللہ خان ترجمہ: نورالھدیٰ یفتالیٰ 18 فروری 2021 کا دن مراد (مرحوم) اور اس کے اہل خانہ کے لئے کرب کے ساتھ ڈوب گیا۔ اس بدقسمت دن، اسلام آباد میں مراد نام کے ایک نوجوان، جس کی عمر تیس سال کے لگ بھگ تھی ، سے ایک خاتون کی کار سے ٹکرائی۔ خاتون کا تعلق ایک سیاسی اثر و رسوخ والے ایک خاندان سے ہے۔ اس نے مراد کے زخمی جسم کو اٹھانے اور اسے قریبی

Read more

محترم وزیراعظم صاحب کا یادگار انٹرویو

میں وزیراعظم جناب عمران خان کا بے حد شکرگزار ہوں کہ انھوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے ہمیں اس مکالمہ (انٹرویو) کے لئے وقت مہیا کیا۔ امید ہے آپ کے مزاج بخیر ہوں گے۔ صحافی: 22 سال کی جدوجہد کے بعد آپ نے اس مقام کو حاصل کیا ہے، آپ کے بقول آپ کے پاس 200 ٹیکنوکریٹس (ماہرین) تھے جن کو اپنے اپنے شعبے میں مہارت حاصل تھی پھر کارکردگی کا ایسا فقدان کیوں؟ وزیراعظم: دیکھیں شروع میں تو

Read more

27 فروری سرپرائز ڈے

یہ سچ ہے کہ ہندوستان نے کبھی پاکستان کو دل سے قبول نہ کیا ہے اور نہ ہی کرے گا۔ وقتی ضرورت کے تحت اور مصلحتاً وہ پاکستان کی تجارتی بنیادوں پہ تعریف کرتا رہتا ہے، لیکن یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے لیے ہندوستان کے دل میں نفرت کی آگ اب آتش فشاں بن چکی ہے جو وقتاً فوقتآً لاوا اگلتی رہتی ہے۔ ہندوستان کی پاکستان سے نفرت کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں، دنیا جانتی ہے کہ انڈیا کے

Read more

27  فروری 2019 کی فضائی جھڑپ: نعرے اور آدھا سچ

بالاکوٹ پر بھارتی فضائی حملہ کے دو سال مکمل ہونے پر وزیر اعظم عمران خان نے ٹوئٹ پیغامات میں قوم کو مبارک باد دی ہے اور کہا ہے کہ انہیں ملک کی مسلح افواج کی مستعدی اور بہادری پر فخر ہے۔ ’آپریشن سوفٹ ریٹارٹ‘ کے دو سال مکمل ہونے کے موقع پر  پاک ائیر فورس کے ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد  میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ائیر فورس کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد اکبر خان نے

Read more

سینیٹر بننے والے پی ٹی آئی کے غریب لوگ

یہ انیس سو نوے کے آس پاس کی بات ہے جب اس علاقے سے ابھی موٹر وے نہیں گزرتی تھی جبکہ دریائے سندھ کے ایک طرف خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی اور دوسری طرف پنجاب کا ضلع اٹک ہے۔ اب پشاور اسلام آباد موٹر وے صوابی انٹر چینج کے قریب دریائے سندھ کے اوپر جہاں سے گزر رہی ہے عین اسی مقام پر قریبی جنگل (بیلہ) میں خیبر پختونخوا کے مقامی بدمعاش گینگ کا خود ساختہ علاقہ تھا جہاں ان

Read more